Jang News:
2025-10-07@17:21:16 GMT

مولانا فضل الرحمان کا وزیراعلیٰ کے پی کو ہٹانے کا مطالبہ

اشاعت کی تاریخ: 7th, October 2025 GMT

مولانا فضل الرحمان کا وزیراعلیٰ کے پی کو ہٹانے کا مطالبہ

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی۔ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔

ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے صوبے کو برباد کردیا ہے، علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا کے مفادات کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ وزیر اعلی خیر پختونخوا کو ایک دن بھی عہدے پر نہیں رہنا چاہیے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

اے این پی سربراہ ایمل ولی کو سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایت

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251006-08-13
پشاور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان کو مکمل سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ ترجمان وزیراعلیٰ کے پی فراز مغل نے کہاکہ ایمل ولی خان سے سکیورٹی واپس لینے کا فیصلہ وفاقی حکومت کا ہے تاہم علی امین گنڈاپور نے آئی جی خیبر پختونخوا کو سیکورٹی ہرصورت برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ترجمان نے کہاکہ ایمل ولی خان کے خاندان کو پہلے بھی نشانہ بنایا گیا، سیکورٹی میں کمی ممکن نہیں، انسانی جان کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • مولانا فضل الرحمان کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کو ہٹانے کا مطالبہ
  • مولانا فضل الرحمان کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کا مطالبہ
  • کیا عمران خان اپنی جماعت کو قابل نہیں سمجھتے؟مولانا فضل الرحمان
  • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو ایک دن بھی عہدے پر نہیں رہنا چاہیے، صوبہ برباد کردیا، مولانا فضل الرحمان
  • اے این پی سربراہ ایمل ولی کو سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایت
  • پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر کا وزیر اعلیٰ کے ترجمان کو ہٹانے کا مطالبہ
  • ترجمان وزیراعلیٰ کی تنقید پر صدر پی ٹی آئی پختونخوا برہم، کل تک عہدے سے ہٹانے کی مہلت
  • علی امین گنڈاپور کل تک اپنے ترجمان فراز مغل کو عہدے سے فارغ کریں، جنید اکبر کا وزیراعلیٰ کو الٹی میٹم
  • ایمل ولی خان سے وفاق کے بعد خیبر پختونخوا پولیس کی سیکیورٹی بھی واپس لے لی گئی