قصور: 2 موٹرسائیکلوں میں تصادم، ماں بیٹا جاں بحق، 3 افراد زخمی
اشاعت کی تاریخ: 13th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
قصور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) دو تیز رفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم سے ماں بیٹا جاں بحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔افسوسناک حادثہ چونیاں میں نظام پورہ کے قریب پیش آیا جہاں دو تیز رفتار موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکراگئیں، حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار ماں بیٹا سڑک پر گرگئے جنہیں پیچھے سے آنیوالے ٹریکٹر ٹرالی نے کچل ڈالا جس سے وہ موقع پر دم توڑ گئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
بلغاریہ میں بجٹ کے خلاف احتجاج‘ ہزار وں افراد سڑکوں پر نکل آئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
صوفیہ (انٹرنیشنل ڈیسک) بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ میں ہزاروں افراد حکومت کے مجوزہ بجٹ 2026ء کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق دارالحکومت صوفیہ میں پولیس اور عوام کے درمیان جھڑپیں ہوئی۔ مختلف مقامات پر عوام نے پولیس کی گاڑیاں الٹانے کی کوشش بھی کی۔ مقامی میڈیا کے مطابق عوام کی پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 3 اہلکار زخمی ہو گئے، احتجاج کی اصل وجہ ٹیکسز میں اضافہ اور سوشل سیکورٹی کی بڑھتی ادائیگیاں ہیں۔