data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں اب تک 84 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق حادثات میں 95 افراد زخمی ہوئے اور 65 افراد لاپتا ہیں، جب کہ ہزاروں افراد اپنے گھر بار سے بے گھر ہو گئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ طوفانی بارشوں نے نظام زندگی کو شدید متاثر کیا ہے، تاہم متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ارجنٹائن میں بس الٹنے سے 2 افراد ہلاک ‘40 زخمی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

بیونس آئرس (انٹرنیشنل ڈیسک) ارجنٹائن میں بس الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ حادثہ صوبہ بیونس آئرس میں صوبائی روٹ 2 پر پیش آیا۔ مقامی پراسیکیوٹر جرمن ویرا تاپیا نے بتایا کہابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ 50 سے زائد مسافروں کو لے جانے والی بس بے پروائی سے ڈرائیونگ کے باعث الٹ گئی۔ حکام نے بس ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی اسپتالوں منتقل کر دیا، جہاں متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

انٹرنیشنل ڈیسک گلزار

متعلقہ مضامین

  • انڈونیشیا: طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 84 ہلاکتیں اور 65 لاپتا
  • حیدرآباد: انتظامیہ کی نااہلی عروج پر پہنچ گئی، لطیف آباد میں سیوریج کا پانی سڑک پرتالاب کا منظر پیش کررہا ہے
  • تھائی لینڈ، ملائیشیا، انڈونیشیا میں تباہ کن سیلاب! ہلاکتیں 33 تک پہنچ گئیں
  • پشاور: کچے کے ڈاکوؤں سے تاوان کے بعد نوجوان محفوظ گھر پہنچ گیا
  • ارجنٹائن میں بس الٹنے سے 2 افراد ہلاک ‘40 زخمی
  • حیدرآباد ،بینظیر فلائی اوور کا کام انتہائی سست رفتاری جاری ہے، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے
  • بلوچستان کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
  • غزہ میں شدید بارشوں سے سیلاب، ہزاروں بے گھر فلسطینی متاثر
  • تھائی لینڈ میں بارشوں کا 300 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا،9 صوبے زیرِ آب، 19 ہلاکتیں