چودھری شجاعت حسین کےبہنوئی انتقال کرگئے
اشاعت کی تاریخ: 22nd, October 2025 GMT
سٹی42: مسلم لیگ ق کے سربراہ ، سینئیر سیاستدان چودھری شجاعت حسین کےبہنوئی چودھری جاویدچٹھہ انتقال کرگئے۔
چوہدری جاوید چٹھہ احمد پور چٹھہ میں اپنے آبائی گھر میں مقیم تھے۔ چوہدری جاوید چٹھہ کا جنازہ کل دوپہر 2 بجے احمد نگر چٹھہ وزیر آباد میں ہو گا۔
ق لیگ کے مرکزی صدر چودھری شجاعت حسین کے بہنوئی وہدری جاوید چٹھہ کی ایک بیٹی اور کوچہری شجاعت کی بھانجی پنجاب اسمبلی کی رکن بھی رہی ہیں۔ سابق رکن پنجاب اسمبلی جیدہ خالد 2017 میں بھارت میں علاج کے دوران انتقال کر گئی تھیں۔
اب تک چھپن! مودی جی کچھ تو بولئیے
Waseem Azmet.ذریعہ: City 42
پڑھیں:
غیرقانونی بھرتی کیس، چودھری پرویزالٰہی ودیگر ملزمان فرد جرم کیلیے طلب
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251022-08-14
لاہور(آن لائن) پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 6 نومبر کو ملزمان کو فرد جرم کیلیے طلب کر لیا۔اس بارے تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے عدالت نے پرویز الہٰی کے شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر دلائل بھی طلب کر لیے۔