Islam Times:
2025-11-27@18:12:32 GMT

کاغان میں خوفناک آتشزدگی، 50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر تباہ

اشاعت کی تاریخ: 27th, November 2025 GMT

کاغان میں خوفناک آتشزدگی، 50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر تباہ

ریسکیو ترجمان کے مطابق آگ لگنے سے 50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر خاکستر ہوگیا جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی۔ اسلام ٹائمز۔ مانسہرہ کے سیاحتی مقام کاغان کے بازار میں آتشزدگی کے نتیجے میں 50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر خاکستر ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق کاغان بازار میں واقع ہوٹل میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے ہوٹل کو اپنی لپیٹ میں لےلیا، فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں اور مقامی لوگوں نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق آگ لگنے سے 50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر خاکستر ہوگیا جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر آگ لگنے

پڑھیں:

آسٹریلیا : جنگلات میں آگ لگنے کا انتباہ‘ 20 اسکول بند

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا کی مشرقی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں شدید گرمی اور تیز ہواؤں کے باعث جنگلاتی آگ کے تباہ کن خطرے کی وارننگ جاری ہونے پر 20 سے زائد اسکول بند کر دیے گئے۔ محکمہ موسمیات نے بدھ کے روز لوئر سنٹرل ویسٹ پلینزمیں تباہ کن درجے کی آگ کے خطرے کی پیش گوئی کی جب کہ گریٹر سڈنی سمیت مزید 10 علاقوں کے لیے انتہائی خطرناک فائر وارننگ جاری کی گئی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ستمبر 2023 کے بعد آسٹریلیا کے کسی بھی حصے کے لیے سب سے بلند سطح کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

انٹرنیشنل ڈیسک گلزار

متعلقہ مضامین

  • کاغان بازار میں خوفناک آتشزدگی؛ 50 کمروں کا بڑا ہوٹل مکمل طور پر جل کر راکھ
  • کاغان میں خوفناک آتشزدگی، 50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر تباہ، ویڈیو وائرل
  • ہوٹل جل کر راکھ
  • کاغان میں آتشزدگی سے 50 کمروں کا ہوٹل جل کر راکھ
  • ہانگ کانگ: رہائشی ٹاور میں خوفناک آتشزدگی سے ہلاکتوں میں تشویشناک اضافہ
  • کاغان کے بازار میں آگ بھڑک اٹھی،50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر راکھ
  • آسٹریلیا : جنگلات میں آگ لگنے کا انتباہ‘ 20 اسکول بند
  • ہانگ کانگ میں رہائشی ٹاورز میں خوفناک آتشزدگی، 4 افراد ہلاک
  • کراچی، طارق روڈ پر گھر میں لگنے والی آگ پر فائر برگیڈ نے قابو پا لیا