پشاور، آئی ایس او تنظیم نو و ویلکم پارٹی
اشاعت کی تاریخ: 27th, November 2025 GMT
ریجنل صدر حاجت حسین نے پروگرام کے عنوان سے متعلق گفتگو کی اور نو منتخب یونٹ صدر حسن علی کا اعلان کیا۔ ضلعی صدر محسن علی نے نو منتخب یونٹ صدر سے حلف لیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
پشاور، آئی ایس او کی تنظیم نو اور ویلکم پارٹی

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن ضلع پشاور کے زیر اہتمام ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور میں یونٹ تنظیم نو و ویلکم پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔جس میں سینئر برادران ڈاکٹر تنصیر عباس، ایڈوکیٹ مجاہد حسین و سابقہ ریجنل صدر محمد حسن نے تنظیمی امور کے حوالے سے گفتگو کی۔ ریجنل صدر حاجت حسین نے پروگرام کے عنوان سے متعلق گفتگو کی اور نو منتخب یونٹ صدر حسن علی کا اعلان کیا۔ ضلعی صدر محسن علی نے نو منتخب یونٹ صدر سے حلف لیا اور پروگرام کا اختتام دعائے امام زمانہ سے ہوا۔ پروگرام میں سینئر احباب، یونٹ کے اراکین اور کیمپس بھر سے طلبہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: نو منتخب یونٹ صدر
پڑھیں:
پاکستان ایران سے بجلی 18روپے فی یونٹ خریدتا ہے؟ سینیٹ میں وضاحت
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت بلوچستان کے لیے ایران سے بجلی 18 روپے فی یونٹ میں خریدتی ہے؟ سینیٹ میں وضاحت سامنے آگئی۔
سینیٹ کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ چیئرمین سینیٹ نے 356ویں اجلاس کے لیے پینل آف چیئرز کا اعلان کردیا۔ سینیٹر شہادت اعوان، سینیٹر عمر فاروق اور سینیٹر افنان اللہ کو پینل آف چیئرز نامزد کردیا گیا۔
سینیٹ اجلاس میں سوالات کے جوابات کا سلسلہ شروع ہوا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید اپنی نشست سے کھڑے ہوگئے اور کہا کہ مجھے دو منٹ کے لیے مائیک دیا جائے تاہم چیئرمین نے منع کردیا۔
چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ وقفہ سوالات کے دوران تقریر کے لیے وقت نہیں دیا جاسکتا، وقفہ سوالات کے بعد مجھے وقت دیا جائے جس پر چیئرمین سینیٹ نے وفقہ سوالات کے بعد تقریر کا موقع دینے کی ہامی بھرلی۔
وقفہ سوالات پر وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ 16 اپریل 2025ء سے 30 ستمبر 2025ء کے دوران اضافی لیوی کے ذریعے کل 66.13 ارب جمع کیے گئے، پیٹرولیم لیوی کی وصولی وفاقی مشترکہ فنڈ میں کی جاتی ہے، اس فنڈ کے اخراجات اور اس کی تقسیم کا اختیار پیٹرولیم ڈویژن کے دائر اختیار میں نہیں۔