Jasarat News:
2025-12-04@22:15:59 GMT

ٹھٹھہ: ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 5th, December 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ٹھٹھہ (جسارت نیوز)تیزرفتار سوزکی پک اپ پل سے ٹکرا گئی سوزکی میں سوار دو افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ایک زخمی تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کے نواحی علائقے گھوڑا باری روڈ پر پیر پٹھو کے قریب تیز رفتار سوزوکی پل سے ٹکرا گئی، سوزوکی میں سوار 2 افراد اڈیرو برانچ میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے جوکہ مویشی لیکر لے کر ٹھٹھہ سے گھوڑا باری جارہے تھے کہ تیزرفتاری کے باعث اڈیرو لال بیراج کی پل سے ٹکرا گئے نتیجے میں دو افراد سوزکی ڈرائیور خمیسو کنھڑا اور فقیرو مہر ڈوب گئے جوکہ گھوڑاباری کے رہائشی بتائی جاتے ہیں آخری اظلاع تک ریسکو ٹیموں اور مقامی غو طہ خوروں نے نعشوں کی تلاش جاری رکھی ۔سوزوکی میں سوار ایک نوجوان زخمی ہو گیا جسے سول اسپتال ٹھٹھہ منتقل کیا گیا۔

جسارت نیوز گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

حیدرآباد: چینل موری کینال عبور کرنے کیلیے شہری ریلوے پل کے ذریعے گزررہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار

متعلقہ مضامین

  • آسٹریلیا: گاڑی اور موٹر سائیکل کے تصادم میں 2 افرادہلاک‘ 2 زخمی
  • خشک سردی سے تنگ عوام کے لیے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے بارش اور برف باری کی پیشگوئی کردی
  • سپرہائی وے پر دو مختلف ٹریفک حادثات، 2 افراد ہلاک ایک زخمی
  • کوہسار روڈ پر تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکاروں کو روند ڈالا
  • برطانیہ میں شدید برف باری کا انتباہ جاری
  • ٹھٹھہ ،تیزرفتارٹرک نے موٹرسائیکل سوار3 نوجوانوں کو کچل دیا
  • حیدرآباد: چینل موری کینال عبور کرنے کیلیے شہری ریلوے پل کے ذریعے گزررہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے
  • کراچی میں ٹریفک حادثہ: 12ویلر ٹرک سے کچل کر موٹرسائیکل سوار جاں بحق
  • اسلام آباد ہائیکورٹ کی اہم شخصیت کے بیٹے  کی تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے دو لڑکیاں جاں بحق