2026-07-24@16:20:42 GMT
تلاش کی گنتی: 1813
«شوٹ کے»:
(نئی خبر)
کراچی: شہر قائد کے علاقے ناگن چورنگی دارالسرور لان کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل مزدا ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں سوار موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاش کو تحویل میں لے لیا۔ جاں بحق شخص کی میت کو قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق متوفی کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
زینب مارکیٹ کے اطراف میں موٹرسائیکل پارکنگ مافیاکاراج ہے جس کوکنٹرول کرنے میں بلدیہ عظمیٰ بالکل ناکام ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
لال شہباز قلندر سالانہ عرس کے موقع پرنیشنل ہائی ویز اینڈموٹروے پولیس سائوتھ زون کی جانب سے لگایاگیاایمرجنسی کیمپ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) موٹر سائیکل کا ٹائرخراب اور تبدیل کرکے صحافی کو نہ دینا دکاندار کو مہنگا پڑ گیا۔ صحافی جنید شاہ نے نیو وی آئی پی ٹائر اینڈ ٹیوب اور جنرل ٹائرز کمپنی کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔ صحافی نے ٹائر کمپنی و دکاندار سے ٹائر کی تبدیلی یا ادا کی گئی رقم واپس کرنے کا مطالبہ کردیا۔ لیگل نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 7 دن میں مطالبہ پورا نہیں کیا گیا تو قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، یکم دسمبر 2025 کو وی آئی پی ٹائرز اینڈ ٹیوب سے موٹر سائیکل کا نیا ٹائر خریدا تھا، جنرل ٹائر کمپنی کا موٹر سائیکل ٹائر 2300 روپے میں خریدا گیا تھا، نئے ٹائر کی...
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عارف والا میں سینٹری ورکر کے مین ہول میں گرنے اور سیوریج لائن میں گیس بھرنے کے باعث جاں بحق ہونے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ مریم نواز شریف نے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے جبکہ انہوں نے ڈپٹی کمشنر پاکپتن سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ نے مین ہول میں اترنے کے لیے درکار حفاظتی آلات استعمال نہ کیے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور ہدایت کی کہ ذمہ داروں کا تعین کر کے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔
ویب ڈیسک:نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک نے آگاہ کر دیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب نہیں ہوں گے، گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے سخت مانیٹری پالیسی کا معاہدہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بیرونی قرض اور سود ادائیگی کی مد میں چھ ارب ڈالر ادا کر چکے ہیں۔ مغوی کی عدم بازیابی سے متعلق کیس 9 فروری کو ہوگا ، ایس پی انویسٹی گیشن گوجرانوالہ طلب
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عارف والا میں سینیٹری ورکر کے مین ہول میں گرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ نے سیوریج لائن میں گیس بھرنے کے باعث سینیٹری ورکر کے انتقال پر گہرا افسوس اور سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر پاکپتن سے فوری رپورٹ طلب کر لی اور مین ہول میں اترنے کے لیے ضروری سیفٹی آلات استعمال نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ یہ بھی پڑھیے: خاتون سینیٹری ورکر نے 9 لاکھ روپے مالک کو واپس کرکے ایمانداری کی مثال قائم کردی مریم نواز شریف نے واقعے کی ذمہ داری کا تعین کرنے اور قانونی کارروائی کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(نمائندہ جسارت)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال ساڑھے10 ارب ڈالر کی ادائیگیوں میں سے 6 ارب ڈالر ادا کردیے ہیں۔صحافیوں سے ملاقات میں گورنر اسٹیٹ بینک نے مزید کہا کہ 4 سے ساڑھے 4 ارب کی ادائیگیاں بھی وقت پر کردی جائیں گی۔گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ستمبر2027 تک کے پروگرام میں ڈپازٹس رول اوور ہونا شامل ہے۔نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد نئے نوٹ کی پرنٹنگ اور اجرا میں وقت لگے گا، نئے ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ نئے کرنسی نوٹوں...
سلام آباد (نیوزڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ نئی کرنسی نوٹوں کی چھپائی کا کام کابینہ کی منظوری کے بعد ہو گا۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے مزید کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے سخت مانیٹری پالیسی کا معاہدہ ہے۔ برآمدات میں کمی کے باوجود معاشی صورتحال بہتر ہے۔ صارفین کی منظوری کے بغیر اُن کا ڈیٹا شیئر نہیں کیا جائے گا،انہوں نے کہا کہ ملکی قرضہ ستمبر2027 تک رول اوور ہو جائے گا جبکہ چھ ارب ڈالر قرض کی ادائیگی کر دی گئی ہے، مزید چار سے ساڑھے چار ارب ڈالر کی ادائیگی رواں مالی سال کی جائے گی۔
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب نہیں ہوں گے۔کراچی میں صحافیوں سے گفتگو میں جمیل احمد نے کہا کہ مہنگائی قابو میں ہے مالیاتی شعبہ مستحکم ہے توجہ معاشی نمو پر ہے، اس حوالے سے پیشرفت پائیدار ہے، یہ سلسلہ آئندہ 2 سال رہے گا۔انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کی ساڑھے 10 ارب ڈالر ادائیگیوں میں سے 6 ارب ڈالر ادا کرچکے ہیں، 4 سے ساڑھے 4 ارب ڈالرز کی ادائیگیاں وقت پر کرلیں گے۔گورنر ایس بی پی نے مزید کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ستمبر 2027ء تک کے پروگرام میں ڈپازٹس رول اوور ہونا شامل ہے۔اُن کا...
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے اعلان کیا ہے کہ نئے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ عید کے موقع پرعوام کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جمیل احمد نے کہا کہ ملکی مہنگائی قابو میں ہے اور مالیاتی شعبہ مستحکم ہے، انہوں نے کہا کہ مرکزی بینک کی توجہ معاشی ترقی اور نمو کے فروغ پر مرکوز ہے اور اس سلسلے میں پیشرفت مستقل اور پائیدار رہے گی، جو آنے والے دو سالوں تک جاری رہے گی۔ یہ بھی پڑھیں: کرنسی نوٹس کے نئے ڈیزائن فائنل، کیا 5 ہزار روپے کا کرنسی نوٹ ختم ہونے جا رہا ہے؟ انہوں نے مزید بتایا کہ موجودہ مالی سال کے دوران 10.5 ارب ڈالرز میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنما سینیٹر مشال یوسفزئی کے بیانات پر ایکشن لیتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق مشال یوسفزئی کے بیانات پر ایکشن لیتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ بہت ہوگیا مشال یوسفزئی کے خلاف ایکشن لیں گے، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے خلاف کسی قسم کی زبان برداشت نہیں کی جائے گی۔بیرسٹرگوہر نے خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ملک وقوم کی بہتری اور بانی پی ٹی آئی کی صحت پر بات ہوگی۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں...
گوگل کے مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ جیمنائی نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے اپنے ماہانہ صارفین کی تعداد 75 کروڑ سے بھی زیادہ کرلی ہے۔ یہ انکشاف کمپنی کی تازہ سہ ماہی مالیاتی رپورٹ میں سامنے آیا ہے، جس سے واضح ہوتا ہے کہ دنیا بھر میں اس پلیٹ فارم کو اپنانے کی رفتار غیر معمولی حد تک بڑھ چکی ہے۔ گوگل کے مطابق صرف تین ماہ کے دوران جیمنائی استعمال کرنے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ 2025 کی تیسری سہ ماہی میں کمپنی نے بتایا تھا کہ اس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 65 کروڑ تک پہنچ چکی ہے، تاہم اب یہ ہندسہ تیزی سے بڑھ کر 75 کروڑ سے آگے...
ایک تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بنگلہ دیش میں 12 فروری کو ہونے والے قومی انتخابات سے قبل فیس بک پر جعلی ری ایکشنز، بالخصوص ’ہاہا‘ ایموجی، کے ذریعے سیاسی مخالفین کو ہراساں کرنے اور عوامی تاثر کو متاثر کرنے کے لیے بوٹس اور کلک فارمز کا بڑے پیمانے پر استعمال کیا گیا۔ ڈھاکا سے شائع ہونے والے اخبار دی ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق مختلف سیاسی دھڑوں سے منسلک منظم نیٹ ورکس نے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے پوسٹس پر تمسخر آمیز ری ایکشنز کی بھرمار کی، جس کا مقصد مواد کی رسائی کم کرنا، مخالفت کا مصنوعی تاثر پیدا کرنا اور بعض حلقوں میں حمایت کو بڑھا چڑھا کر دکھانا تھا۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ تنازع: بنگلہ...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بسنت فیسٹیول کے دوران شہری اپنے بچوں اور ماحول کے تحفظ کا خاص خیال رکھیں، موٹرسائیکل پر پابندی ہوگی، شہری فری ٹرانسپورٹ استعمال کریں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مریم اورنگزیب نے واضح کیا کہ بسنت کے دوران شہری کم سے کم گاڑیوں کو سڑکوں پر لائیں اور فری حکومتی ٹرانسپورٹ استعمال کریں تاکہ آلودگی میں مزید کمی لائی جا سکے، موٹرسائیکل پر پابندی ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ کہ ان تمام اقدامات کا مقصد بسنت کو محفوظ، منظم اور آلودگی سے پاک ماحول میں منانا ہے، جدید ٹیکنالوجی اور سائنسی ڈیٹا کی بنیاد پر سموگ کی صورتحال میں واضح بہتری آئی ہے جبکہ...
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہےکہ نئے کرنسی نوٹوں کا ڈیزائن اسٹیٹ بینک بورڈ نے منظوری کے بعد وزارت خزانہ کو بجھوا دیا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں سے متعلق آگاہ کیا۔انہوں نے سینیٹ قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ نئے کرنسی نوٹوں کا ڈیزائن اسٹیٹ بینک بورڈ نے منظوری کے بعد وزارت خزانہ کو بجھوا دیا ہے، حکومت کی منظوری کے بعد نئے کرنسی نوٹ جاری کیے جائیں گے جب کہ 5 ہزار روپے کا نوٹ ختم کرنے کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔اس دوران سینٹر عبدالقادر کا کہنا تھا کہ لوگ تین چار سال کا سپر ٹیکس کیسے دیں گے، اس طرح تو آپ لوگوں کو...
راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے چکلالہ سکیم تھری میں قاتل ڈور کے خطرناک وار سے پانچ سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا، جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چکلالہ سکیم تھری کے رہائشی پانچ سالہ ابو بکر عامر اپنے ماموں، والدہ اور دو بھائیوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سفر کر رہا تھا کہ پل سے گزرتے ہوئے اچانک قاتل ڈور موٹر سائیکل پر آگے بیٹھے بچے کی گردن سے لپٹ گئی۔ بچے کو بچانے کی کوشش میں والدہ اور بڑے بھائی کے ہاتھ بھی زخمی ہو گئے۔ شدید زخمی ہونے پر ابو بکر کو فوری طور پر ہائیکورٹ روڈ کے نجی ہسپتال منتقل...
لاہور: موٹرویز پر شدید دھند کے باعث ایم 4 موٹروے عبدالحکیم سے ملتان تک اور ایم 5 موٹروے اوچ شریف سے ظاہر پیر تک بند کر دی گئی ہیں۔ ترجمان سنٹرل ریجن موٹرویز سید عمران احمد نے بتایا کہ یہ فیصلہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے کیا گیا ہے کیونکہ دھند ڈرائیونگ کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ ترجمان نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ دھند میں سفر سے گریز کریں اور صرف ضروری ہونے کی صورت میں محفوظ وقت کا انتخاب کریں۔ مزید پڑھیں شدید دھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند دھند کے موسم میں دن کے وقت سفر کو ترجیح دینا چاہیے...
ایران میں ٹریفک قوانین میں واضح ترمیم کرکے کئی دہائیوں بعد خواتین کو باضابطہ طور پر موٹرسائیکل چلانے کی قانونی اجازت مل گئی. عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر کے نائب اوّل محمد رضا عارف نے ٹریفک کوڈ میں ترمیم پر دستخط کر دیے ہیں۔ جس کے بعد ایران میں خواتین کو موٹرسائیکل چلانے کی تربیت لینے، امتحان دینے اور باضابطہ لائسنس حاصل کرنے کا حق بھی مل گیا۔ یاد رہے کہ ایران میں باضابطہ پر خواتین کے موٹرسائیکل چلانے پر پابندی نہیں تھی مگر پولیس عملاً خواتین کو لائسنس ہی جاری نہیں کرتی تھی۔ اس قانونی ابہام کی وجہ سے خواتین موٹرسائیکل سوار حادثات میں قانونی تحفظ نہ ہونے کے باعث اپنی ذمہ داری ثابت نہیں کر پاتیں تھیں۔ اب نئی قرارداد کے تحت ٹریفک...
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ کو ختم کرنے کی کوئی تجویز اسٹیٹ بینک کے زیر غور نہیں ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے کرنسی نوٹس کے ڈیزائن میں تبدیلی کا عمل جاری ہے، مگر اس کا مقصد صرف جدید سیکیورٹی فیچرز کا اضافہ اور جعلی نوٹس کی روک تھام ہے، نہ کہ کسی خاص مالیت کے نوٹ کو ختم کرنا۔ نئے ڈیزائن کی منظوری گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے تمام مالیت کے کرنسی نوٹس کے نئے ڈیزائن فائنل کر لیے ہیں اور یہ ڈیزائن وفاقی حکومت کو منظوری کے لیے بھجوا دیے گئے ہیں۔ اب نئے...
ایران میں خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کے حوالے سے باضابطہ اجازت دے دی گئی ہے، جس کے بعد اب خواتین شہری موٹر سائیکل چلانے کے لیے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکیں گی۔ اس فیصلے کو خواتین کی نقل و حرکت اور شہری حقوق کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران: بے حجاب خواتین کی شرکت کا الزام، میراتھن ایونٹ کے 2 منتظمین گرفتار اس اقدام سے ایران میں موٹر سائیکل چلانے سے متعلق برسوں سے موجود قانونی ابہام ختم ہوگیا ہے۔ اس سے قبل قوانین میں خواتین کے موٹر سائیکل یا اسکوٹر چلانے پر کوئی صریح پابندی موجود نہیں تھی، تاہم عملی طور پر حکام خواتین کو لائسنس جاری کرنے سے گریز کرتے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا بورڈ نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائنز کی منظوری دے چکا ہے، وفاقی حکومت کی منظوری سے تمام کرنسی نوٹس تبدیل کیے جائیں گے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو دوران بریفنگ گورنراسٹیٹ بینک نے کہا کہ نئے کرنسی نوٹ بہتر سیکیورٹی فیچرز اور نئی کلر اسکیم پر مشتمل ہونگے، حکومت وفاقی کابینہ کی منظوری سے عمل درآمد کی مجاز ہے۔ جمیل احمد نے کہا کہ 5 ہزار روپے مالیت کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ اگر5 ہزار کا نوٹ ختم کرنے کی بات کی گئی تومارکیٹ پربہت بڑا اثر ہوگا۔ چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی...
پانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹ ختم کرنے سے متعلق اسٹیٹ بینک کی وضاحت WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسام آباد (آئی پی ایس )گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹس کے اجرا کی تجویز کابینہ کو بھجوا دی ہے، جس میں جدید سیکیورٹی فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے بورڈ نے تمام نئے کرنسی نوٹس کے ڈیزائن فائنل کر کے وفاقی حکومت کو منظوری کے لیے ارسال کر دیے ہیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق اب نئے کرنسی نوٹس کے اجرا کی حتمی منظوری وفاقی حکومت نے دینا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تمام مالیت کے کرنسی...
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹس کے اجرا کی تجویز کابینہ کو بھجوا دی ہے، جس میں جدید سیکیورٹی فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے بورڈ نے تمام نئے کرنسی نوٹس کے ڈیزائن فائنل کر کے وفاقی حکومت کو منظوری کے لیے ارسال کر دیے ہیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق اب نئے کرنسی نوٹس کے اجرا کی حتمی منظوری وفاقی حکومت نے دینا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تمام مالیت کے کرنسی نوٹس کے ڈیزائن تبدیل کیے جا رہے ہیں اور نئے نوٹس کے ڈیزائن اور اجرا میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کروائی جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پلاسٹک...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف فراڈ کے مقدمے میں ضمانت کی بحالی سے متعلق درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے کیس کی سماعت کی، جہاں سابق نائب تحصیلدار نجف حمید اپنے وکلا قدیر جنجوعہ اور احد کھوکھر کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران وکلا نے عدالت سے استدعا کی کہ نجف حمید کی ضمانت منسوخ کرنے کے فیصلے کو معطل کیا جائے۔ اس موقع پر جسٹس انعام امین منہاس نے وکلا سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں، پہلے فریقین کے جوابات آ جانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شدید دھند کے باعث پنجاب کی مختلف اہم موٹرویز پر ٹریفک معطل کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ترجمان نے مزید بتایا کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون اور موٹروے ایم تھری فیض پور سے جڑانوالہ تک بھی شدید دھند کے باعث ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔سنٹرل ریجن کے ترجمان سید عمران احمد کا کہنا ہے کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے، کیونکہ دھند کے دوران ڈرائیونگ نہایت خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ ویب ڈیسک مقصود بھٹی
فران یامین:شدید دھند کے باعث پنجاب میں مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے ہرن مینار تک دھند کی وجہ سے بند ہے، جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک بھی دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، کیونکہ دھند ڈرائیونگ کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ اداکارہ میرا ذہنی دباؤ کے باعث نیویارک کے ہسپتال میں زیرِ علاج موٹروے پولیس نے...
حالیہ برسوں میں روبوٹک ٹیکنالوجی نے دنیا بھر میں نمایاں ترقی کی ہے اور اب سائنسدان اس ٹیکنالوجی کو خلائی مشنز میں مزید مؤثر بنانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: زمین پر پانی کیسے آیا، چاند کی مٹی سے سائنسدانوں کی پوچھ گچھ اسی سلسلے میں یورپ کے سائنسدانوں نے چاند کے لیے ایک نئے روبوٹک مشن کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد مستقبل کی خلائی مہمات کو آسان اور محفوظ بنانا ہے۔ یورپی سائنسدانوں کا جدید منصوبہ اس منصوبے میں یونیورسٹی آف ملاگا کے اسپیس روبوٹکس لیب کے محققین بھی شامل ہیں جنہوں نے اسپین کے آتش فشانی جزیرے لانزاروتے پر 3 جدید روبوٹس کی جانچ اور تصدیق کی۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ روبوٹ انتہائی مشکل...
وزیر داخلہ نے متعلقہ اداروں کو فوری اور جامع تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ معاملے کی شفاف اور غیر جانبدار انکوائری یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی بھی سرکاری اہلکار یا متعلقہ فرد کی غفلت، ملی بھگت یا بدعنوانی ثابت ہوئی تو اس کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ نگراں وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ نے گلگت میں غیر مقامی افراد کو مبینہ طور پر جعلی شناختی کارڈ، ڈومیسائل اور پاسپورٹ جاری کیے جانے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر داخلہ نے متعلقہ اداروں کو فوری اور جامع تحقیقات کا حکم دیتے...
ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ گروک کو جنسی مواد سے متعلق تنازعے کے بعد بڑا ریلیف مل گیا۔ یہ بھی پڑھیں: خواتین اوربچوں کی ڈیپ فیک تصاویر، گروک کے ’اسپائسی موڈ‘ پر پابندی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق انڈونیشیا نے گروک پر عائد پابندی اٹھاتے ہوئے اسے دوبارہ کام کرنے کی اجازت دے دی ہے تاہم سروس کو سخت نگرانی اور شرائط کے تحت بحال کیا گیا ہے۔ انڈونیشیا نے اتوار یکم فروری کو ایکس اے آئی کے مفت اے آئی اسسٹنٹ گروک پر لگائی گئی پابندی ختم کر دی۔ واضح رہے کہ انڈونیشیا 3 ہفتے قبل گروک پر پابندی عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا تھا جس کی وجہ اے آئی کے...
علی رامے:حکومت کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے ایک جامع اور بڑے مالی پیکج کی تجویز سامنے آ گئی ہے، جس کے تحت 57 ارب روپے کی مراعات دینے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے اس حوالے سے تفصیلی تجاویز حکومت کو پیش کر دی ہیں، جن کا مقصد عوام کو سستی، صاف اور جدید سفری سہولت فراہم کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق منصوبے کے تحت موٹر سائیکل، رکشہ اور کار پر براہِ راست سبسڈی دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ برقی بائیکس پر 20 سے 30 ہزار روپے تک رعایت، جبکہ الیکٹرک رکشوں پر 25 ہزار روپے تک سبسڈی دینے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ اسی طرح چھوٹی الیکٹرک کار پر...
عالمی برادری بھارت میں اقلیتوں کے خلاف نفرت کی صورتحال کا نوٹس لے، بلاول بھٹو WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بین المذاہب ہم آہنگی کے عالمی ہفتہ کے موقع پر پیغام جاری کر دیا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی دنیا بھر سے رواداری، ہمدردی اور پرامن بقائے باہمی کے عزم کی تجدید کی اپیل کرتے ہوئے کہا بھارت میں اسلاموفوبیا اور مذہبی اقلیتوں کے خلاف ریاستی سرپرستی میں فروغ پاتی نفرت تیزی سے بڑھ رہی ہے، عالمی برادری بھارت میں ریاستی سرپرستی میں اقلیتوں کے خلاف پنپتی نفرت کی صورتحال کا سنجیدگی سے نوٹس لے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا عدم برداشت، نفرت اور تقسیم کے...
فائل فوٹو بلوچستان بھر میں دفعہ 144 کے تحت موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ داخلہ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش پر بھی پابندی عائد ہوگی۔نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کالے شیشوں والی اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں پر بھی پابندی نافذ کر دی گئی ہے، اس کے علاوہ 5 یا 5 سے زائد افراد کے اجتماع، جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔محکمہ داخلہ کے مطابق عوامی مقامات پر چہرے کو مفلر یا کسی اور چیز سے ڈھانپنے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ ان پابندیوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور خلاف ورزی کی صورت...
ویب ڈیسک:موٹر وے ایم 4 عبد الحکیم کے قریب بس اور وین میں ٹکر سے 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ وین شادی سے واپسی پر ملتان سے رجانہ جارہی تھی۔ دھند کے باعث موٹروے ایم 4 شام کوٹ سے عبد الحکیم تک، ایم 11 محمود بوٹی سے سمبڑیال تک اور ایم تھری فیض پور سے سمندری تک ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے۔ اداکار شان شاہد نے ایک بار پھر بھارت میں کام نہ کرنے پر وضاحت کر دی
( ویب ڈیسک )شدید دھند کے باعث موٹر وے کےمختلف سیکشنز کو بند کر دیا گیا ۔ لاہور، سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ، موٹروے ایم 3فیض پور سے سمندری تک دھند کی وجہ سے بند رکھی گئی ۔ موٹر وے پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں تاکہ جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان ترجمان کے مطابق دھند ڈرائیونگ کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے، لہٰذا موٹر وے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ سفر دن کے وقت صبح 10 بجے سے شام...
لاہور: شدید دھند کی وجہ سے لاہور سے سیالکوٹ جانے والی موٹروے ایم-11 کو عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ سنٹرل ریجن کے ترجمان سید عمران احمد نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں تاکہ جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ مزید پڑھیں شدید دھند کے باعث پنجاب بھر میں موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند شدید دھند کے باعث موٹر وے اور قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ترجمان کے مطابق دھند ڈرائیونگ کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے، لہٰذا موٹر وے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ سفر دن...
بوٹ بیسن پولیس کے ہاتھوں رکشے ڈرائیور کے مبینہ قتل کے خلاف گلشن معمار کے رہائشی کراچی پریس کلب پراحتجاج کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آ باد: وفاقی سیکریٹری نجکاری عثمان باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری ترجیح ہے۔ سینیٹر افنان اللہ خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں دوران بریفنگ سیکریٹری وزارت نجکاری نے کہا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کی نجکاری میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومتی سطح پر نجکاری کے بجائے اوپن بڈنگ کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جو ملک یا کمپنی زیادہ قیمت دے گی، ایئرپورٹ کا انتظام اس کے حوالے ہوگا، اسلام آباد کے بعد کراچی اور لاہور...
بسنت پر فری سفری سہولیات فراہم کرنے کا مشن ہے جب کہ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے پلان فائنل کرلیا گیا۔ 6 تا 8 فروری تک میٹرو بس سروس، اوورنج لائن میٹرو ٹرین، سپیڈو اور الیکٹرک بسوں سے مفت سفری سہولت فراہم کی جائیگی، ڈیرہ گجراں سے علی ٹائون تک اورنج لائن میٹرو ٹرین سے روزانہ تقریبا 2 لاکھ 70 ہزار مسافروں کو سہولت دستیاب ہوگی۔ 64 میٹرو بسوں کیساتھ شاہدرہ سے گجومتہ تک فری سفر کی سہولت حاصل ہوگی، میٹرو بس سروس کے ذریعے روزانہ تقریبا ڈیڑھ لاکھ مسافر فری سفر کر سکیں گے۔ لاہور فیڈر روٹس کےلیے 188 بسیں، لاہور کے 21 روٹس پر رواں دواں ہونگیں، پی ایم اے کے تحت 40 الیکٹرک بسیں لاہور کے...
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی—فائل فوٹو کراچی میں نادرا کی جانب سے ایک شہری کی زندہ بیوی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے پر وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لے لیا۔ترجمان کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں 24 گھنٹے اوپن نادرا سینٹر ڈیفنس کا اچانک دورہ کیا اور وہاں شناختی کارڈز اور دیگر دستاویزات بنوانے آئے شہریوں سے ملاقات کی۔ترجمان نے بتایا ہے کہ دستاویزات بنوانے کے لیے آنے والے شہریوں نے تاخیر سے باری آنے کی شکایات کیں۔اس موقع پر وزیرِ داخلہ نے شہریوں کو مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور ان کی شکایات کے ازالے کے لیے احکامات دیے۔ وزیرِ داخلہ کی بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر فتنہ الخوارج...
کراچی: پریڈی کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو الیکٹرونکس کی دکان کے ملازمین سے 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق الیکٹرونکس شاپ کے 2 ملازمین صدر میں قائم نجی بینک سے نقدی نکلوا کر جا رہے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ اسی دوران تعاقب میں آنے والے موٹر سائیکل سوار دو ڈاکو صدر زیب النسا اسٹریٹ جیولرز کی دکان کے قریب اسلحے کے زور پر ان سے 80 لاکھ روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔ قائم قام ایس ایچ او پریڈی شاہ فیصل نے بتایا کہ واقعے کا مقدمہ دکان کے ملازم کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا جس کی مزید چھان بین کی جا رہی ہے۔ آئی جی سندھ...
بھارت میں ہونے والی ایک شادی کی تقریب اس وقت غیر معمولی توجہ کا مرکز بن گئی جب فوٹو شوٹ کے دوران ایک فوٹوگرافر اچانک سوئمنگ پول میں جا گرا، مگر اس کے باوجود اس نے کیمرہ بند نہیں کیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور صارفین اس کی پیشہ ورانہ مہارت کو خوب سراہ رہے ہیں۔ تقریب میں موجود فوٹوگرافر نوبیاہتا جوڑے کے سنیما اسٹائل شاٹس لیتے ہوئے آہستہ آہستہ پیچھے کی جانب بڑھ رہا تھا۔ شادی کا ماحول، سجاوٹ اور جوڑے کے مناظر کو بہترین انداز میں محفوظ کرنے کی کوشش میں وہ یہ اندازہ نہ لگا سکا کہ اس کے پیچھے سوئمنگ پول موجود ہے، اور یوں لمحوں میں وہ...
(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر اور سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی گاڑی کو موٹر وے پر حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں وہ محفوظ رہے تاہم انہیں معمولی نوعیت کی چوٹیں آئیں۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ گزشتہ شب اُس وقت پیش آیا جب پرویز خٹک نوشہرہ سے اسلام آباد جا رہے تھے،ان کی گاڑی موٹر وے پر سفر کے دوران اچانک حادثے کا شکار ہو گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،حادثے کے فوراً بعد ریسکیو اور موٹر وے پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 5 ماہ...
سٹی42 ڈی آئی جی ٹریفک وقاص نذیر کے مطابق 16 سے 18 سال کے بچوں کو مشروط طور پر موٹر سائیکل چلانے کی اجازت ہوگی، اس حوالے سے آرڈیننس کے نفاذ کے بعد لائسنس یا پرمٹ کا اجرا شروع کیا جائے گا۔ پرمٹ حاصل کرنے کے لیے والد یا گارڈین کی اجازت لازمی ہوگی اور بی فارم کے ساتھ والد/گارڈین کی اجازت کا اسٹیٹمنٹ پیپر بھی جمع کروانا ہوگا۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ڈی آئی جی ٹریفک نے واضح کیا کہ 16 سے 18 سال کے بچوں کو 150 سی سی سے اوپر والی بائیک چلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اسی طرح الیکٹرک بائیکس بھی...
نامور اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے شوہر کے ہمرا بولڈ تصاویر پوسٹ کیں جس کے بعد صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کی گئی۔ اداکارہ نے اپنی بیٹی کا فرض ادا کرنے کے بعد حال ہی میں دوسری شادی کی تھی، وہ اپنے شوہر کہ ہمراہ سیر پر دبئی گئیں جہاں انسٹاگرام پر انھوں نے دبئی سفر کی تصاویر شیئر کی ہیں اداکارہ کروز پر سمندر کی سیر پر تھی۔نے سرخ رنگ کا مغربی لباس پہنا ہوا ہے اور ان کے شوہر عدیل حیدر جینز کی پینٹ، کوٹ اور ٹی شرٹ پہنے ہوئے ہیں۔ جوڑے نے ساتھ کئی تصاویر بنوائیں۔سوشل میڈیا صارفین کو اداکارہ کا مغربی لباس بلکل پسند نہ اور انھوں نے اسے کسی فیشن میگزین کے لیے بولڈ...
ڈپٹی کمشنر و سینئر سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف کا بڑا اقدام، بحریہ ٹاؤن سمیت 5 ہاوسنگ سوسائٹیز کو ریکوری کے نوٹسز جاری،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر
ڈپٹی کمشنر و سینئر سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف کا بڑا اقدام، بحریہ ٹاؤن سمیت 5 ہاوسنگ سوسائٹیز کو ریکوری کے نوٹسز جاری،، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز ڈپٹی کمشنر و سینئر سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف کا بڑا اقدام، بحریہ ٹاؤن سمیت 5 ہاوسنگ سوسائٹیز کو ریکوری کے نوٹسز جاری روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبربھارت اور یورپین یونین کے درمیان وسیع تجارتی معاہدہ پاکستان کیلے تشویشناک ہے، عاطف اکرام شیخ بھارت اور یورپین یونین کے درمیان وسیع تجارتی معاہدہ پاکستان کیلے تشویشناک ہے، عاطف اکرام شیخ عالمی...
اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالتوں، ٹریبیونلز اور لاءافسروں کے جوڈیشل الاو نسز کی ادائیگی روکنے کے احکامات معطل کرتے ہوئے وفاق اور وزارت خزانہ، کنٹرولر جنرل اکاو نٹس اور اکاو نٹنٹ جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔جسٹس ارباب محمد طاہر نے کسٹم ٹربیونل کے ملازمین کی درخواست پر سماعت کا حکمنامہ جاری کر دیا،عدالت نے الاو نسز روکنے کے اکاو نٹنٹ جنرل آفس اور وزارت خزانہ کے احکامات معطل کردیے ۔ عدالت نے قرار دیا کہ 5 اور 15 ستمبر 2025ءکے آرڈرز کے خطوط معطل کیے جاتے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاق اور وزارت خزانہ، کنٹرولر جنرل اکاو نٹس اور اکاو نٹنٹ جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے...
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے 16سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران فریقین کو جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے آٹھویں جماعت کی طالبہ کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے پی ٹی اے، وزارتِ قانون و انصاف سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر تے ہوئے ریمارکس دئیے کہ یہ حساس نوعیت کا معاملہ ہے، یہ حکومت کا پالیسی میٹر بھی ہونا چاہیے، پی ٹی اے سمیت تمام فریقین 10فروری کو شق وار جواب جمع کروائیں۔ درخواست گزار نے عدالت میں موقف اختیار کیا ہے کہ سوشل میڈیا بچوں کی ذہنی، اخلاقی اور تعلیمی نشو و نما پر...
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کے بعد شدید سردی کی لہر برقرار ہے، جس کے باعث مختلف علاقوں میں معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ بلوچستان کے بالائی علاقوں چمن، قلعہ عبداللّٰہ اور زیارت سمیت پاک افغان سرحدی علاقوں میں شدید سردی کے باعث نظامِ زندگی مفلوج ہو چکا ہے، جبکہ متعدد مقامات پر زمینی رابطے منقطع ہو گئے ہیں۔ گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا گلگت بلتستان کے علاقے استور میں شدید برف باری کے باعث بند ہونے والی رابطہ سڑکیں تاحال بحال نہیں ہو سکیں۔ دوسری جانب سوات کے بالائی علاقوں میں بند سڑکوں کی بحالی کے لیے کام جاری ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کا موسم محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان میں قائم ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کمپنی سمیٹری گروپ نے اعلان کیا ہے کہ تجارتی اور تکنیکی جائزوں کی تکمیل کے بعد اس کی ذیلی کمپنی آئرس ڈیجیٹل کو جاز کے ڈیجیٹل اور کریٹیو کاموں کے لیے ترجیحی بولی دہندہ کے طور پر منتخب کر لیا گیا ہے۔کمپنی نے بدھ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے ایک نوٹس میں اس پیش رفت سے آگاہ کیا۔ نوٹس کے مطابق جاز نے اس انتخاب کے بارے میں تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے اور باقاعدہ معاہدوں پر جلد ہی دستخط کر دیے جائیں گے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ تقرری تین سال کی مدت (2026، 2027 اور 2028) کے لیے ہے۔نوٹس میں مزید کہا گیا...
لاہور: داتا دربار کے قریب ترقیاتی کاموں کے دوران پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ کھلے مین ہول میں خاتون کے اپنے بچے سمیت گرنے کے رپورٹ شدہ واقعے کی مکمل، شفاف اور باریک بینی سے تحقیقات کے لیے وزیراعلیٰ کی ہدایت پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی چوبیس (24) گھنٹوں کے اندر اپنی جامع رپورٹ سفارشات سمیت وزیراعلیٰ کو پیش کرے گی، جس میں واقعے کے ذمہ داروں کا تعین بھی شامل ہوگا۔ مزید پڑھیں لاہور کے کھلے مین ہول میں ماں اور 3 ماہ کی بیٹی کے گرنے کی خبر فیک ہے، عظمیٰ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)وافی انرجی پاکستان لمیٹڈ اور ہنڈائی نشاط موٹرز)پرائیویٹ( لمٹیڈ کے درمیان، پاکستان میں، ہنڈائی گاڑیوں کے لیے شیل لیوبریکنٹس کی فراہمی کے حوالے سے ایک اسٹریٹجک معاہدہ طے پا یا ہے۔ معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب لاہور میں منعقد ہو ئی اور اسی تقریب میں شیل ہیلیکس (HX8 0W-20 AH) کا اجراء بھی کیا گیاجو ہنڈائی انجن کی ضروریات کے مطابق تیار کیا گیا لیوبریکنٹ ہے۔معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب میں دونوں اداروں کی اعلیٰ قیادت نے شرکت کی، جن میں وافی انرجی پاکستان لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر،زبیر شیخ اور ہنڈائی نشاط موٹرز )پرائیویٹ( لمٹیڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر،حسن منشا شامل تھے۔ یہ اہم سنگِ میل دونوں اداروں میں اعلیٰ معیار کی لیوبریکیشن سلوشنز...
لاہور: لاہور میں محفوظ بسنت کے انعقاد کیلئے ٹاؤن ہال میں سب سے بڑا محفوظ بسنت کیمپ قائم کردیا گیا۔کمشنر لاہور مریم خان، ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) علی اعجاز، سی ٹی او اطہر وحید سمیت دیگر نے محفوظ بسنت کیمپ کا دورہ کیا۔ابتدائی طور پر سرکاری محکموں کی تمام موٹر بائیکس پر سیفٹی راڈز لگانے کا عمل جاری ہے۔موٹر بائیک ریسکیو، ایل ڈبلیو ایم سی لوڈر رکشوں، پی ایچ اے، کوریئر کمپنیوں اور نجی کمپنیوں کے بائیک رائیڈرز کو راڈ کی تقسیم و فٹنگ کرکے دی جا رہی ہے۔مجموعی طور پر 10 لاکھ سیفٹی راڈ شہریوں میں تقسیم کیے جائیں گے. یکم فروری تک سیفٹی راڈ تقسیم کرنے کا عمل مکمل ہوگا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی نے جدید تعمیرات کے میدان میں ایک اور انقلابی قدم اٹھانے کی تیاری کر لی ہے، جہاں اب شیشے اور فولاد کی فلک بوس عمارتوں کے بعد مستقبل کے گھروں کا نیا تصور متعارف کرایا جا رہا ہے، اس بار منصوبہ کسی نئی بلند ترین عمارت کا نہیں بلکہ ایسی رہائشی تعمیر کا ہے جو مکمل طور پر روبوٹس کے ذریعے انجام دی جائے گی۔دبئی میونسپلٹی نے دنیا کے پہلے ایسے رہائشی ولا کی تعمیر کا اعلان کیا ہے جسے انسانی مزدوروں کے بجائے جدید تعمیراتی روبوٹس تیار کریں گے، اس مقصد کے لیے خصوصی روبوٹک سسٹمز لانچ کر دیے گئے ہیں جو تعمیر کے مختلف مراحل خودکار طریقے سے مکمل کرنے...
لاہور: لاہور میں محفوظ بسنت کے انعقاد کیلئے ٹاؤن ہال میں سب سے بڑا محفوظ بسنت کیمپ قائم کردیا گیا۔ کمشنر لاہور مریم خان، ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) علی اعجاز، سی ٹی او اطہر وحید سمیت دیگر نے محفوظ بسنت کیمپ کا دورہ کیا۔ ابتدائی طور پر سرکاری محکموں کی تمام موٹر بائیکس پر سیفٹی راڈز لگانے کا عمل جاری ہے۔ موٹر بائیک ریسکیو، ایل ڈبلیو ایم سی لوڈر رکشوں، پی ایچ اے، کوریئر کمپنیوں اور نجی کمپنیوں کے بائیک رائیڈرز کو راڈ کی تقسیم و فٹنگ کرکے دی جا رہی ہے۔ مجموعی طور پر 10 لاکھ سیفٹی راڈ شہریوں میں تقسیم کیے جائیں گے، یکم فروری تک سیفٹی راڈ تقسیم کرنے کا عمل مکمل ہوگا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجاب میں ٹریفک قوانین سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے موٹر وہیکلز ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی ہے۔ اس مجوزہ قانون کے تحت صوبے میں کم عمر ڈرائیونگ سے متعلق پالیسی میں نمایاں تبدیلی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اس تجویز کی منظوری دی گئی کہ 16 سال کی عمر مکمل کرنے والے افراد کو موٹرسائیکل چلانے کی اجازت دی جائے، تاہم اس اجازت کو مکمل آزادی کے بجائے ایک باقاعدہ قانونی دائرہ کار میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس مقصد کے لیے نابالغ موٹرسائیکل سواروں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف کرانے کی منظوری بھی...
سٹی 42: 16سے18سال کےنوجوانوں کوموٹرسائیکل چلانےکی اجازت ہوگیپنجاب حکومت نے باقاعدہ قانون سازی کردی۔پنجاب حکومت نےسٹینڈنگ کیبنٹ کمیٹی کی سفارشات پرتوثیق کردی۔بچوں کیلئےجووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف کرایا جائے گا۔کم عمر موٹر سائیکل سواراب موٹر سائیکل چلا سکیں گے۔مقررہ شرائط کے تحت جے ڈی پی جاری کیا جائے گا۔موٹروہیکل آرڈیننس1965میں ترمیم کی منظوری اب پنجاب اسمبلی سے ہوگی۔سیٹ بیلٹ کے لیے بھی قانون سازی میں ترامیم ہوئی ۔ اب سیٹ بیلٹ تمام سڑکوں پر لازمی استعمال کرنا ہوگی۔پنجاب میں سیٹ بیلٹ کے لیے نوٹیفائیڈ روڈز کی شرط ختم کردی گئی ۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز؛ اقتصادی تعاون تنظیم کی باضابطہ چیئرمین شپ سنبھال لی
---فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران تمام فریقین کو 10 فروری تک شق وار جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے آٹھویں جماعت کی طالبہ کی درخواست پرسماعت کی۔عدالت نے پی ٹی اے، وزارتِ قانون و انصاف سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر دیے۔چیف جسٹس عالیہ نیلم نے سماعت کے دوران حکم دیا کہ یہ حساس نوعیت کا معاملہ ہے، تمام فریقین جواب جمع کروائیں، یہ حکومت کا پالیسی میٹر بھی ہونا چاہیے، پی ٹی اے سمیت تمام فریقین 10 فروری کو شق وار جواب جمع کروائیں۔درخواست گزار نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا ہے...
کورنگی سنگر چورنگی کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے کے رقم لوٹ کر فرار ہوگئے ، عوامی کالونی پولیس نے واقعے کا مقدمہ کیشئیر کی مدعیت میں درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق عوامی کالونی تھانے کی حدود سنگر چورنگی سیکٹر 27 کورنگی انڈسٹریل ایریا بالمقابل پی ایس او پیٹرول پمپ کے قریب ڈکیتی کی واردات ، واردات میں دو موٹرسائیکلوں پر سوار 3 ڈاکو پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع مدد گار 15 پولیس کو دی گئی ، عوامی کالونی تھانے کی پولیس نے موقع پر پہنچ فارنزک کی ٹیم کو طلب کر کے موقع سے شواہد اکھٹے...
کراچی کے علاقے کورنگی سنگر چورنگی کے قریب موٹرسائیکل سوار تین ملزمان نے پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہونے کی واردات کی، جس کے بعد عوامی کالونی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق واردات عوامی کالونی تھانے کی حدود، سنگر چورنگی سیکٹر 27، کورنگی انڈسٹریل ایریا میں بالمقابل پی ایس او پیٹرول پمپ کے قریب پیش آئی۔ دو موٹرسائیکلوں پر سوار تین ڈاکو پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے رقم چھین کر فرار ہو گئے۔ پیٹرول پمپ کے کیشئیر محمد عارف نے پولیس کو بتایا کہ وہ لانڈھی کا رہائشی ہے اور وار وینس سروس اسٹیشن، پی ایس او پیٹرول پمپ، سنگر چورنگی میں اکاؤنٹنٹ کے طور...
سٹی 42ـ: موٹروے دھند کے باعث بند کردی گئی ۔ موٹروے ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ۔ ترجمان سنٹرل ریجن کا کہنا ہے کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے۔دھند ڈرائیونگ کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔موٹر وے پولیس کی شہریوں سے اپیل، دھند میں سفر نہ کریں، محفوظ رہیں۔
آگ سے بچائو،سی ڈی اے کے تحت ابتدائی سروے مکمل ،فائر سیفٹی اینڈ ہیزرڈ کے معیار پر پورا نہ اترنے والی عمارتوں کے مالکان کو نوٹسز جاری
آگ سے بچائو،سی ڈی اے کے تحت ابتدائی سروے مکمل ،فائر سیفٹی اینڈ ہیزرڈ کے معیار پر پورا نہ اترنے والی عمارتوں کے مالکان کو نوٹسز جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فائر سیفٹی ہیزرڈ کنٹرول کے حوالے سے سروے مکمل کرلیا۔ اس ضمن میں کل 6500 عمارات کو سروے کیا گیا۔ سروے کے دوران یہ بات مشاہدے میں آئی ہے زیادہ تر عمارات کے فائر سیفٹی پلان کی منظوری نہیں لی گئی اور ان عمارات کی فائر سیفٹی کے تکمیلی سرٹیفیکیٹس بھی جاری نہیں ہوئے۔ سروے کے دوران 300 سرکاری عمارات کا بھی معائنہ کیا گیا۔ یہ تفصیلات چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ...
سال 2026 کے چوتھے ہفتے سام سنگ کا مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ مقبول ترین اسمارٹ فونز کی جاری کردہ تازہ ترین فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا فائیو جی پہلے، شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 پرو+ فائیو جی دوسرے اور سام سنگ گلیکسی اے 56 تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 پرو چوتھی، سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا پانچویں اور شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 فائیو جی چھٹی پوزیشن پر ہیں۔ ایپل آئی فون 17 پرو میکس ساتویں، انفنکس نوٹ ایج فائیو جی آٹھویں، سام سنگ گلیکسی اے 17 نویں اور آنر میجک 8 پرو ایئر فائیو جی (نئی انٹری) دسویں نمبر پر براجمان ہیں۔
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سارا انعام قتل کیس میں سزا یافتہ مجرم شاہنواز امیر کی والدہ کی بریت کے خلاف اپیل میں نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس نے کیس کی سماعت کی، راجہ رضوان عباسی نے کہا کہ ثمینہ شاہ کی بریت کی درخواست پر پہلے فیصلہ کیا جائے، جس جگہ قتل ہوا اس جگہ ثمینہ شاہ موجود تھیں، انہوں نے ہی پولیس کو بلایا تھا۔ عدالت نے ثمینہ شاہ کی بریت کی درخواست پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 17 فروری تک ملتوی کردی، ستمبر 2022 سارا انعام کو اُن کے شوہر شاہنواز امیر نے قتل کردیا تھا۔
راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ جاتلی کے علاقے میں گھر کے کنویں سے 7 دن کے بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ پراسرار حالات میں معصوم بچے کی نعش کنویں سے برآمد ہونے پر پولیس نے گھر کے مکینوں کو تحویل میں لے لیا، بچے کے اغوا کا مقدمہ گزشتہ شب بچے کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔ کنواں اوپر سے ڈھکا ہوا تھا، سات دن کے معصوم بچے کا ازخود کنویں تک پہنچا ممکن نہیں، پولیس نے شواہد اکھٹے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ پولیس نے بچے کے غائب ہونے پر گزشتہ شب بھی کنویں کو چیک کیا تھا لیکن کنواں ڈھکا ہوا ہونے اور رات اندھیرے کے باعث تلاش کا عمل جاری نہ رکھا جاسکا۔ صبح...
پشاور(بیورو رپورٹ)وزیر اعلیٰ خیبرپی کے محمد سہیل آفریدی نے پشاور ڈی آئی خان موٹر وے صوبائی وسائل سے تعمیر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو تمام تر لوازمات 10 فروری تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ سوات ایکسپریس وے فیز ٹو پر سول ورک 31 جنوری سے شروع کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا۔ انہوں نے کہا کہ موٹر ویز کی تعمیر صوبائی حکومت کے سگنیچر منصوبوں میں شامل ہے۔ ان پر ٹائم لائنز کے مطابق پیشرفت یقینی بنائی جائے۔ ان منصوبوں پر عملدرآمد میں کسی قسم کی تاخیر کی گنجائش نہیں۔ ان کی ذاتی طور پر نگرانی کروں گا۔ خیبرپی کے حکومت عوامی مفاد کے منصوبوں کے لیے تمام تر وسائل ترجیحی بنیادوں پر فراہم کرے گی۔ حکومت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) موچکو چوکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہر میں منشیات کی ترسیل کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے پولیس نے مسافر بس کے ذریعے لائی جانے والی 20 کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کر کے دو بین الصوبائی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ موچکو پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ بلوچستان سے کراچی آنے والی ایک مسافر بس کے ذریعے منشیات کی بڑی کھیپ منتقل کی جا رہی ہے۔ پولیس نے حب چوکی پر ناکہ بندی کے دوران جب مشکوک بس کی تلاشی لی تو ملزمان کا انوکھا طریقہ واردات سامنے آیا۔ ملزمان نے منشیات کو پھلوں کے ڈبوں (فروٹ کینز) کے اندر مہارت سے چھپا رکھا تھا تاکہ...
سانحۂ گل پلازا کے بعد سروے، کراچی کی 90 فیصد عمارتوں میں آگ سے بچاؤ کے انتظامات نہ ہونے کا انکشاف
سانحۂ گل پلازا کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے کراچی کے 3 اضلاع میں عمارتوں کا سروے جاری ہے۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سروے میں 90 فیصد عمارتوں میں آگ سے بچاؤ کے انتظامات نہ ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ کراچی کے ضلع شرقی، وسطی اور جنوبی میں رہائشی و تجارتی عمارتوں کا فائر آڈٹ شروع کیا گیا، ایس بی سی اے نے 300 سے زائد عمارتوں میں آگ سے بچاؤ کے انتظامات نہ ہونے پر نوٹسز جاری کر دیے۔ ایس بی سی اے کی جانب سے نوٹسز میں عمارتوں میں 3 روز کے دوران فائر سیفٹی انتظامات مکمل کرنے کا وقت دیا گیا ہے۔ ایس بی سی اے حکام کا کہنا ہے کہ چند...
ڈی آئی جی ٹی اینڈ ٹی سندھ، اے آئی جی موٹرٹرانسپورٹ کے دفتر اور ایم ٹی سندھ ورکشاپ کادورہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کو کولمبو میں دوران میچ پیراشوٹ کے ذریعے میدان میں لایا گیا۔ شائقین کرکٹ کو ایک یادگار منظر دیکھنے کو ملا، اس وقت سری لنکا کا انگلینڈ سے ون ڈے میچ جاری تھا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بھی بڑی دلچسپی سے ٹرافی کی آمد کے مناظر دیکھے۔ یاد رہے کہ بھارت کے ساتھ سری لنکا بھی ورلڈکپ کا میزبان ہے۔
لاہور حدنگاہ بہترہونے پر موٹروز کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹروے ایم 2،ایم 3،ایم 4،ایم 11 اورایم 14 پر ٹریفک بحال کردی گئی ۔ ترجمان نے کہا کہ شہری دھند کے دوران غیرضروری سفر سے گریز کریں۔
متحدہ عرب امارات میں وسیع پیمانے پر تبدیلیاں زیرِ غور ہیں جن کے تحت کام کرنے والی ماؤں اور دیکھ بھال کرنے والوں کے لیے ریموٹ ورک کو ترجیح دی جائے گی۔ وفاقی قومی کونسل (FNC) نے کام کرنے والی ماؤں اور دیگر دیکھ بھال کرنے والے افراد کے لیے ریموٹ اور لچکدار کام کے نفاذ پر زور دیا ہے۔ کونسل کے اراکین کا کہنا ہے کہ ایسے اقدامات خاندانی تحفظ، سماجی استحکام اور کام اور زندگی کے توازن کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں: گوگل نے ریموٹ ورک پالیسی سخت کردی، ملازمین کے لیے نئی شرائط عائد تجاویز میں خصوصی طور پر 10 سال سے کم عمر بچوں والی مائیں، بزرگ والدین کی دیکھ بھال...
پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ بری طرح متاثر ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے۔ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم تھری کو فیض پور سے سمندری تک شدید دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم فور پر شیرشاہ سے عبدالحکیم تک گاڑیوں کی آمد و رفت معطل ہے، جبکہ موٹروے ایم فائیو پر شیرشاہ سے ظاہر پیر تک دھند کے باعث ٹریفک روک دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹروے ایم الیون کو لاہور سے سمبڑیال تک بند کر...
لاہرر (نیوز ڈیسک) لاہور میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لیے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست شہری علی احمد نے اپنے وکیل میاں منیب طارق کی وساطت سے دائر کی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ملزمان کو ڈکی بھائی کو اغوا کرنے کی منصوبہ بندی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ درخواست گزار کے مطابق حیدر علی، مان ڈوگر اور رجب بٹ نے رجب بٹ کی گاڑی میں گھاٹ لگائی اور ڈکی کے بھائی منیب کو زبردستی اٹھا لیا، رجب بٹ اور مان ڈوگر نے منیب کے منہ پر سیاہ کپڑا ڈال کر اسے گاڑی میں قید...
ویب ڈیسک:گل پلازہ سے ملحقہ رمپاپلازہ بھی غیرمحفوظ ،دکانداروں کو نوٹس جاری کر دیا گیا، مرنے والے افراد کی تعداد 28 تک جا پہنچی، 85 افراد لاپتہ ،اموات بڑھنے کا خدشہ ہے. تفصیلات کے مطابق گل پلازہ میں لگنے والی آگ نے ملحقہ رمپاپلازہ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا،دکانداروں کو نوٹس جاری کر دیا گیا، ایس بی سی اے نے رمپا پلازہ کو بھی غیر محفوظ قرار دے کر سیل کردیا۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا تباہ حال گل پلازہ نے معائنہ مکمل کیا،گل پلازہ کی بیسمنٹ میں بڑی مقدار میں گرم پانی موجود ہے۔ پانی نکلنے کے بعد ہی اندرونی پلرزکا معائنہ...
لاہور،بسنت فیسٹیول کی تیاریوں کے تحت گریٹر اقبال پارک کے باہر شہریوں کی موٹرسائیکلوں پر سیفٹی راڈ لگائے جارہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کیخلاف درخواستوں پر سندھ حکومت، کمشنر کراچی، کے ایم سی و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ ہائیکورٹ میں سانحہ گل پلازہ کیخلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزاروں کے وکیل ندیم شیخ ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ گل پلازہ شاپنگ مال کراچی کا مصروف کمرشل سینٹر ہے۔ گل پلازہ سانحے میں انسانی جانوں کا ضیاع ہوا ہے۔ سانحہ کے ذمہ داروں کوتعین کرکے کارروائی کا حکم دیا جائے۔ درخواستگزار بیرسٹر حسن نے موقف دیا کہ سانحہ اداروں کی نااہلی کا واضح ثبوت ہے۔ حکومت کو نقصان کا تخمینہ کرکے ازالہ کرنے کا حکم دیا جائے۔ واقعے کی مکمل انکوائری کراکے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔ عدالت نے سندھ حکومت، کمشنر کراچی، کے...
حدنگاہ بہتر ہونے پر موٹرویز کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حد نگاہ میں بہتری آنے پر موٹروے ایم1،ایم2 ،ایم3،ایم4،ایم5،ایم 11 اورایم14 پر ٹریفک بحال کردی گئی۔ موٹروے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں، حدِ نگاہ بہتر ہونے تک سفر مؤخر کریں اور تازہ صورتحال جاننے کے لیے موٹروے پولیس ہیلپ لائن سے معلومات حاصل کریں۔
لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے مسافروں کی حفاظت کے پیشِ نظر موٹروے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے ہیں۔ ترجمان کے مطابق حدِ نگاہ میں شدید کمی کے باعث حادثات کے خدشے کو مدِنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ حد نگاہ میں بہتری انے پر موٹروے ایم ون پشاور سے اسلام آباد تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔ شدید دھند کے باعث متعدد موٹر وے مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند شدید دھند کے باعث موٹر وے اور قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر تفصیلات کے مطابق موٹروے ایم-2 ٹھوکر نیاز بیگ...
لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق لاہور۔سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی دھند کے باعث بند ہے۔ ترجمان کے مطابق ایسٹرن بائی پاس کو بھی دھند کے باعث بند کر دیا گیا ہے، جبکہ موٹروے ایم 3 فیض پور سے سمندری اور موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے گوجرہ تک ٹریفک کے لیے بند ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق قومی شاہراہ پر لاہور، مانگا منڈی، پھول نگر...
سال 2026 کے تیسرے ہفتے میں سام سنگ کے اسمارٹ فون نے ریلیز ہونے سے پہلے ہی پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ تیسرے ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا فائیو جی (ابھی تک ریلیز نہیں ہوا) پہلے، سام سنگ گلیکسی اے 56 دوسرے اور شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 پرو+ فائیو جی تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ شیاؤمی پوکو ایم 8 پرو چوتھی، سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا پانچویں اور ایپل آئی فون 17 پرو میکس چھٹی پوزیشن پر ہیں۔ شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 پرو ساتویں، انفنکس نوٹ ایج فائیو جی آٹھویں، شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 فائیو جی نویں اور سام سنگ گلیکسی اے 17...
پاکستان کے سینیئر اداکار ایوب کھوسو نے اپنی ساتھی اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے ساتھ کام کرنے کے تجربے پر 3 دہائیوں بعد روشنی ڈالی۔ یہ بھی پڑھیں: عتیقہ اوڈھو اب کس کی ہیروئن بننا چاہتی ہیں؟ 66 سالہ ایوب کھوسو، جو کافی عرصے سے اسکرین سے دور تھے، حال ہی میں ٹاک شو پروگرام ’زبردست‘ میں بطور مہمان شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور مختلف اداکاراؤں کے ساتھ کام کے تجربات پر کھل کر گفتگو کی۔ پروگرام کے دوران ایوب کھوسو نے مشہور ڈراما سیریل ’دشت‘ میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ کام کرنے کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں رومانوی مناظر کی شوٹنگ کے دوران ذاتی نوعیت کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ایوب کھوسو نے کہا...
ملک کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹرویز کو کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے ہرن مینار ، ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ ، ایم 4 خانیوال سے ملتان تک بند رکھی گئی جبکہ سیالکوٹ موٹروے ایم 11 پر بھی گاڑیوں کا داخلہ ممنوعہ قرار دیا گیا۔قومی شاہراہوں پر لاہور، مانگا منڈی، پھول نگر اور پتوکی میں شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی سست روی کا شکا رہی۔ ترجمان موٹروے پولیس نے ڈرائیورز کو فوگ لائٹس استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے
لاہور: شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک دھند کی وجہ سے بند ہے جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون، موٹروے ایم تھری فیض پور سے جڑانوالہ تک اور موٹروے ایم فور خانیوال سے ملتان تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ دھند کے باعث قومی شاہرات پر ٹریفک کا غیر متوقع دباؤ منتقل ہو گیا ہے، تاہم موٹروے پولیس قومی شاہرات پر ٹریفک کے بہاؤ کو یقینی...
کراچی(نیوزڈیسک)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعے کے بعد عمارت کی چھت سے خصوصی مناظر سامنے آگئے۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گل پلازہ کی چھت پر متعدد گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں موجود ہیں، تاہم آگ لگنے کے باوجود خوش قسمتی سے ان گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو ابھی تک کوئی نقصان نہیں پہنچا اور وہ درست حالت میں موجود ہیں۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق گل پلازہ کی عمارت کو انتہائی مخدوش قرار دے دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کی بالائی چھت کے گرنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ گل پلازہ شاپنگ مال میں رات گئے لگنے والی آگ پر بڑی...
کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ لگنے کے افسوسناک واقعے کے بعد عمارت کی چھت سے خصوصی مناظر سامنے آگئے۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گل پلازہ کی چھت پر متعدد گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں موجود ہیں، تاہم آگ لگنے کے باوجود خوش قسمتی سے ان گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو ابھی تک کوئی نقصان نہیں پہنچا اور وہ درست حالت میں موجود ہیں۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق گل پلازہ کی عمارت کو انتہائی مخدوش قرار دے دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کی بالائی چھت کے گرنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ گل پلازہ شاپنگ مال میں رات گئے لگنے والی آگ پر بڑی حد تک...