2026-07-24@16:20:18 GMT
تلاش کی گنتی: 2978

«کے گانے»:

(نئی خبر)
    وفاقی حکومت نے گھریلو بجلی صارفین پر نئے ماہانہ فکسڈ چارجز عائد کرنے اور فی یونٹ نرخوں میں کمی کی تجویز پیش کردی ہے، جس کے نتیجے میں گھریلو صارفین سے سالانہ 132 ارب روپے اضافی وصول کیے جائیں گے جبکہ 101 ارب روپے کی سبسڈی صنعتی شعبے کو منتقل کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: بجلی کے گھریلوصارفین پر 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز عائد یہ تجاویز نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں ٹیرف کے بڑے پیمانے پر ڈھانچے کی تبدیلی کے سلسلے میں سماعت کے دوران پیش کی گئیں۔ پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ چارجز مجوزہ منصوبے کے تحت پہلی بار پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز لاگو ہوں گے۔ اس وقت...
    ویب ڈیسک:محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹوکن ٹیکس نادہندگان کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے 26 بینکوں اور لیزنگ کمپنیوں کو مراسلے جاری کر دیے ہیں۔ ڈائریکٹر موٹرز لاہور شاہد گیلانی کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ تقریباً 18 ہزار گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس واجبات ادا نہیں کیے گئے، جن میں بڑی تعداد بینکوں اور لیزنگ کمپنیوں کے نام رجسٹرڈ گاڑیوں کی ہے۔ مراسلے میں متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر ٹوکن ٹیکس ادا کریں، بصورت دیگر واجب الادا ٹیکس کے برابر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ مزید کہا گیا ہے کہ عدم ادائیگی کی صورت میں نادہندہ گاڑیوں کی رجسٹریشن سسٹم میں منسوخ کر کے قانونی کارروائی...
    معروف امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز نے اپنے مشہور گانوں کے حقوق فروخت کر دیے ہیں جس میں ان کے مشہور گانے ’بیبی ون مور ٹائم‘ اور ’اوپس آئی ڈڈ اٹ اگین‘ شامل ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ معاہدہ تقریباً 200 ملین ڈالر کا ہے اگرچہ قانونی دستاویزات میں رقم کی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئی ہیں۔ یہ ڈیل کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کے 2023 میں اپنے گانوں کے حقوق کی فروخت کے معاہدے کے مساوی ہے۔ اسپئیرز ایسے فنکاروں کی بڑھتی ہوئی فہرست میں شامل ہو گئی ہیں جنہوں نے حالیہ برسوں میں اپنے میوزک کے حقوق فروخت کیے، جن میں بروس اسپرنگسٹین، باب ڈیلن، شکیرا اور KISS بھی شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: برٹنی اسپیئرز کی کتاب ’دی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی صارف اشیاء کے سیزن کا باضابطہ اختتام آج ایمبینٹے اور پیپر ورلڈ فرینکفرٹ 2026 کے اختتام کے ساتھ میسے فرینکفرٹ میں ہوچکا ہے۔ یہ نمائش دنیا کی سب سے بڑی اور معروف صارف اشیاء کی بین الاقوامی تجارتی نمائش کے طور پر جانی جاتی ہے، اس سال جس میں 170 سے زائدملکوں سے تعلق رکھنے والے خریداروں، سپلائرز اور صنعتی رہنماؤں نے شرکت کی ہے، جبکہ 4,600 سے زائد نمائش کنندگان نے جدید رجحانات کی مصنوعات پیش کیں۔اس سال کی نمائش پہلے سے زیادہ وسیع اور متحرک رہی، جس کی ایک بڑی وجہ پیپر ورلڈ کے تمام شعبوں کا ایمبینٹے کا حصہ ہونا تھا۔ اس توسیع سے آفس سپلائیز، اسٹیشنری، کاغذ اور تخلیقی...
    اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کرتے ہوئے حکم امتناع جاری کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی درخواست پر سنایا گیا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ ٹیکس دہندگان کی معلومات کا تحفظ قانونی طور پر لازم ہے اور اسے عوامی سطح پر ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔ کیس اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے سنا، جہاں عدالت نے ریمارکس دیے کہ مالیاتی راز داری کو حقِ معلومات پر فوقیت حاصل ہے اور حقِ معلومات ایکٹ کے تحت بھی ٹیکس ریکارڈ ظاہر کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ عدالت کے مطابق ٹیکس دہندگان کی معلومات حساس...
    وزیرِاعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی—فائل فوٹو وزیرِاعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاق نے صوبہ خیبر پختون خوا کے 4 ہزار ارب روپے سے زائد روک رکھے ہیں، یہ پیسہ میں عوام کی مدد سے وفاق سے لوں گا۔پشاور میں انہوں نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانووکیشن سے خطاب میں کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، یہاں تعلیم، صحت یا اسپورٹس ہر طرح کا ٹیلنٹ موجود ہے بس یہاں مواقع کے مسائل ہیں۔سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختون خوا کو ہمیشہ تجربہ گاہ بنا دیا گیا، ہر ایک نے اپنا تجربہ کیا، جس کے باعث بے امنی پیدا ہوئی، اب صوبے کو مزید تجربہ گاہ...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کے پی کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا، ہر کسی نے پختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا لیکن اب صوبے کو مزید تجربہ گاہ نہیں بننے دوں گا۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا تھا پختونخوا میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، یہاں تعلیم، صحت یا اسپورٹس، ہر شعبے میں ٹیلنٹ موجود ہے، یہاں مواقع کے مسائل ہیں۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا خیبر پختونخوا کو ہمیشہ تجربہ گاہ بنایا گیا، ہر ایک نے اپنا تجربہ کیا جس کے باعث بے امنی پیدا ہوئی، میں صوبے کو مزید تجربہ گاہ نہیں بننے دوں گا، اگر کوئی سوچتا ہےکہ...
    زرعی یونیورسٹی پشاور میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کے زیرِ اہتمام لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب کے دوران سیاسی کشیدگی دیکھنے میں آئی۔ تقریب کے موقع پر پاکستان تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس سے پروگرام کا ماحول کشیدہ ہو گیا۔ زرعی یونیورسٹی /امیر مقام /لیپ ٹاپ تقسیم پروگرام ۔۔۔۔ آئی ایس ایف ہال کے باہر جمع ۔۔۔۔نعرہ عمران اور جیوے عمران کے نعرے ۔۔۔۔۔ہال کے اندر باہر نعروں کی گونج ۔۔۔ pic.twitter.com/25SnhPQEnh — Farzana Ali (@farzanaalispark) February 10, 2026 اس دوران اسلامک اسٹوڈنٹس فیڈریشن (آئی ایس ایف) کے کارکنان ہال کے باہر جمع ہو گئے اور سابق وزیرِاعظم و بانی پی ٹی...
    بھارت میں ہندوتوا نظریے، بی جے پی کی سیاست اور مسلمانوں کے خلاف مبینہ منظم ایجنڈے پر ایک بار پھر بحث تیز ہو گئی ہے۔ سیاسی مبصرین کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوتوا سوچ اب محض ایک نظریہ نہیں رہی بلکہ اسے ریاستی پالیسی کی شکل دی جا رہی ہے، جس کا براہِ راست نشانہ ملک کی مسلم اقلیت بن رہی ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے انڈیا ٹوڈے کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما مسلمانوں کی تصاویر پر فائرنگ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دیوار پر نصب تصویر پر “No Mercy” (کوئی رحم نہیں) کے الفاظ بھی درج تھے، جس پر سوشل...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سےمتعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کردیئے،قرار دیا مالیاتی راز داری،معلومات کے حق پر فوقیت رکھتی ہے۔  نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ایف بی آر نےپی آئی سی کی جانب سےٹیکس دہندگان کا ڈیٹا فراہم کرنے کے آرڈرز کو چیلنج کیا تھا جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس خادم حسین سومرو نے ایف بی آر پی آئی سی آرڈرز پرحکم امتناع جاری کیا  قرار دیا کہ حق معلومات ایکٹ کے تحت بھی ٹیکس ریکارڈ ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔ بلدیاتی انتخابات کے لیے قانون فریم ورک سست روی کا شکار پاکستان انفارمیشن کمیشن نےایف بی آرکو 8 جنوری 2026 اور 3...
    پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعیلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کو ہمیشہ تجربہ گاہ بنایا گیا، ہر ایک نے اپنا تجربہ کیا جس کے باعث بے امنی پیدا ہوئی، میں صوبے کو مزید تجربہ گاہ نہیں بننے دوں گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کے پی کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا، ہر کسی نے پختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا لیکن اب صوبے کو مزید تجربہ گاہ نہیں بننے دوں گا۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا تھا پختونخوا میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، یہاں تعلیم،...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہائی کورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کر دیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے ایف بی آر کی درخواست پر پی آئی سی آرڈرز پر حکم امتناع جاری کیا ، جس میں عدالت نے قرار دیا کہ مالیاتی راز داری حقِ معلومات پر فوقیت رکھتی ہے، حقِ معلومات ایکٹ کے تحت بھی ٹیکس ریکارڈ ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔ واضح رہے کہ ایف بی آر نے پی آئی سی کی جانب سے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا فراہم کرنے کے آرڈرز کو چیلنج کیا تھا جب کہ پاکستان انفارمیشن کمیشن نے اس سلسلے میں 8 جنوری 2026 اور...
    امریکی ریاست جارجیا میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران ایک چھوٹا طیارہ سڑک پر موجود کئی گاڑیوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ گینزویل پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق واقعہ پیر کی دوپہر اس وقت پیش آیا جب سنگل انجن طیارہ، ہاکر بیچ کرافٹ بی ای-36، اٹلانٹا کے شمال میں مختصر پرواز کے دوران انجن میں خرابی کا شکار ہوگیا۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نے بتایا کہ طیارے کو تقریباً 12 بج کر 10 منٹ پر انجن کے مسائل کا سامنا ہوا۔ یہ بھی پڑھیے: کولمبیا میں طیارہ حادثہ، قانون ساز سمیت 15 افراد ہلاک پولیس کے مطابق حادثے میں کئی افراد کو معمولی چوٹیں آئیں، جبکہ ایک ڈرائیور سمیت 2 افراد کو طبی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ حضرت لال شہباز قلندر کے عرس کی اختتامی تقریب میں شرکت کے لیے سہون پہنچے جہاں انہوںنے فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاکہ اسلام آباد میں پیش آنے والے واقعے کے باعث سیکورٹی خطرات تھے، جس کے پیش نظر سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ ان انتظامات کی وجہ سے زائرین کو ممکنہ تکلیف کا سامنا کرنا پڑا ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر سال میلے کے انتظامات کو بہتر بنانے کی کوشش کی جاتی ہے اور اس بار انتظامات مناسب تھے، اگر کوئی کوتاہی ہوئی ہے تو اس سے سیکھا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">aکراچی (کامرس رپورٹر )گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ مہنگائی میں حالیہ کمی کے باوجود مرکزی بینک اپنی سخت مانیٹری پالیسی برقرار رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ مسلسل عالمی غیر یقینی صورتحال اور ممکنہ ملکی دباؤ کے پیشِ نظر پیشگی اقدامات ناگزیر ہیں۔ ابھرتی ہوئی معیشتوں کے لیے منعقدہ العلا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر جمیل احمد نے کہا کہ مرکزی بینک کے اقدامات فعال، بروقت اور انتہائی مؤثر ہونے چاہئیں تاکہ یہ اپنے حتمی مقصد کے حصول کو ممکن بنا سکے۔انہوں نے کہا کہ مرکزی بینک کی ذمہ داری کا سب سے مشکل حصہ پیشگی اقدامات کرنا ہوتا ہے۔مرکزی بینک کے سربراہ نے اس بات کی نشاندہی کی کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آج اپنی ششماہی زری پالیسی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں میکرو اکنامک حالات میں بہتری آئی ہے اور یہ ترقی محتاط زری پالیسی رویے اور جاری مالیاتی یکجائی کی بدولت ممکن ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق توقع ہے کہ مہنگائی مالی سال 2026 اور 2027 کے بیشتر عرصے کے دوران 5 سے 7 فیصد کے ہدف میں رہے گی حالانکہ کچھ قلیل مدتی اتار چڑھاؤ ممکن ہے۔ مالی سال 2026 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے صفر سے ایک فیصد تک رہنے کی توقع ہے، جس میں تجارتی خسارہ بلند ہونے کے باوجود مضبوط ترسیلاتِ زر اور منصوبہ بند سرکاری آمدنی سے جزوی طور...
    چین میں انسانی شکل کے روبوٹ نئے سال کے تہوار کی تفریح کے لیے پیش کیے جارہے ہیں، جہاں ان کے بنانے والے ان کی گانے، رقص اور دیگر مہارتیں عوام، سرمایہ کاروں اور حکومتی اہلکاروں کے سامنے دکھا رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: چین : کنسرٹ میں گلوکار کے ساتھ ناچتے روبوٹس نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی شنگھائی کی روبوٹ سازی کی کمپنی ایگی بوٹ نے اتوار، 8 فروری 2026 کو تقریباً ایک گھنٹے پر محیط شو کو براہِ راست نشر کیا، جس میں روبوٹز نے رقص کیا، جسمانی کرتب دکھائے، جادوئی مظاہرے کیے، گانے کی ہم آہنگی میں حصہ لیا اور کامیڈی کے مناظر پیش کیے۔ تقریب کے دوران دیگر ایگی بوٹ روبوٹز سامعین کی نشستوں سے ہاتھ...
     وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انڈس اے آئی ویک ایونٹ ملک کے ٹیکنالوجیکل منظر نامے کو بدل دے گا۔اسلام آباد میں انڈس اے آئی ویک 2026 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف نے شرکت کی، تقریب کے ساتھ ہی ملک میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے منعقدہ انڈس اے آئی ویک 2026 کا باضابطہ آغاز ہو گیا۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت ملک میں نوجوانوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے جامع اقدامات کر رہی ہے، جن میں ہونہار طلبہ کو لیپ ٹاپ کی فراہمی، ای لائبریریز کا قیام اور تعلیمی شعبے میں ڈیجیٹل اصلاحات شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان مشترکہ عزم اور جوش کے ساتھ ترقی کی راہ...
    مشہور برطانوی ریپر اور گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گلوکار نے ایک لائیو اسٹریمنگ کے دوران کلمہ شہادت پڑھ کر مسلمان ہونے کی تصدیق کی اور بتایا کہ انہوں نے اپنا نام بھی تبدیل کر لیا ہے۔ 27 سالہ فنکار، جن کا اصل نام اوکلی نیل سیزر-سو ہے، نے لائیو اسٹریم میں کہا کہ اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے اپنا پہلا نام اوکلی سے تبدیل کر کے عقیل رکھ لیا ہے۔ اسی موقع پر انہوں نے کلمہ شہادت ادا کیا، جس پر ان کے ساتھ موجود دوستوں نے انہیں مبارکباد دی۔ سینٹرل سی نے اپنے روحانی سفر سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں، تاہم ماضی میں ان کی بعض...
    امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ کینتھ نے پہلی بار کھل کر اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ڈالر کی شدید قلت اور معاشی بحران کے پس پردہ امریکا کی منظم پالیسی شامل تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اعتراف امریکی سینیٹ میں سوال و جواب کے دوران سامنے آیا، جہاں سینیٹر کیٹی الزبتھ نے ٹرمپ انتظامیہ کی ایران کے خلاف دباؤ بڑھانے کی حکمت عملی پر سوال اٹھایا تھا۔ اسکاٹ کینتھ نے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ امریکا نے ایران میں ڈالر کا ایسا بحران پیدا کیا جس کے اثرات پورے مالیاتی نظام پر مرتب ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ دسمبر کے مہینے میں ایک ایرانی بینک دیوالیہ ہوا جس کے بعد بحران نے شدت اختیار کر لی اور...
    بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرۂ عرب میں تیل اسمگلنگ کے ایک مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین آئل ٹینکرز کو تحویل میں لے لیا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق یہ کارروائی ممبئی سے تقریباً 100 بحری میل مغرب میں کی گئی، جہاں مشتبہ جہازوں کو روک کر مزید قانونی کارروائی کے لیے ممبئی منتقل کیا جا رہا ہے۔ بھارتی کوسٹ گارڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی، ڈیٹا پیٹرن تجزیے اور نگرانی کے نظام کے ذریعے ان جہازوں کی نشاندہی کی گئی۔ بیان کے مطابق یہ نیٹ ورک بین الاقوامی پانیوں میں جہاز سے جہاز تیل کی منتقلی کے ذریعے تنازعات سے متاثرہ علاقوں کا سستا تیل دیگر...
    نشاط ہوٹل میں بسنت کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں جین زی کے نوجوان اپنے والدین کے ہمراہ بسنت منانے پہنچے۔ اس موقع پر بچوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس سے پہلے کبھی بسنت کا ایسا دلکش اور منظم جشن نہیں دیکھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسی تقریبات ہر سال منعقد ہونی چاہییں تاکہ ثقافتی روایات کو فروغ دیا جا سکے اور نئی نسل کو اپنی ثقافت سے جوڑا جا سکے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں بسنت تہوار جین زی ہوٹل
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی مسلم پرویز نے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق ودیگر ذمے داران کے ساتھ ادارہ نورِ حق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت مسلسل دستور و قانون کی خلاف ورزی کررہی ہے۔ آئینِ پاکستان ہمیں یہ اجازت دیتا ہے کہ ہم ہر جگہ اپنی رائے کا پرامن اور جمہوری انداز میں اظہار کرسکتے ہیں۔آج جماعت اسلامی آئین و دستور کے مطابق پریس کے سامنے اپنی رائے کا اظہار کررہی تھی، مگر پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے فسطائیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے کارکنان کو گرفتار کیا، جو جمہوری اقدار کی کھلی خلاف ورزی ہے۔سندھ حکومت کی نااہلی اور کراچی کے اداروں پر...
     رہنمائوں نے اپنے خطاب میں حکومت وقت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے کہ حکومت ہمیں پرلے درجے کا شہری سمجھتی ہے، کیا ہمارا خون اتنا سستا ہے کہ جو جب چاہے جہاں چاہے بہا دے، ہمارے صبر کو مزید نہ آزمایا جائے اگر قاتلوں کو عبرتناک سزا نہ دی گئی تو قریہ قریہ، گائوں گائوں، شہر شہر احتجاج ہوگا۔  اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کی مسجد خدیجة الکبری میں نماز جمعہ کے اجتماع  میں نمازیوں پر ہونے والے خودکش حملے کے خلاف ڈیرہ غازی خان میں مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام مسجد جعفریہ سے ناڑی فارم چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت اویس رضا برمانی، شاکر حسین برمانی، خلیل احمد کھوسہ، صابر حسین شہانی...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے بھارت کے ساتھ میچ کے بائیکاٹ کے معاملے پر  آئی سی سی کا وفد چند گھنٹوں میں پاکستان پہنچ رہا ہے۔ذرائع کے مطابق وفد ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی کی سربراہی میں لاہور پہنچ رہا ہے ، آئی سی سی وفد اور بی سی بی وفد کے پہنچنے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا اہم اجلاس ہو گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پاکستان کے بائیکاٹ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر بات چیت ہو گی، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام بھی لاہور پہنچ چکے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی وفد اور بی سی بی صدر اجلاس کے بعد آج ہی واپس چلے جائیں گے۔ذرائع...
    لاہور: بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین امین الاسلام آئی سی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امین الاسلام ممکنہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کی اہم ہنگامی میٹنگز میں شرکت کریں گے، دونوں کرکٹ بورڈز کے سربراہان آئی سی سی اجلاس میں آن لائن شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق بی سی بی چیئرمین امین الاسلام کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ محسن نقوی سے ملاقات متوقع ہے جس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ کرکٹ سے متعلق دیگر معاملات بھی زیرِ بحث آئیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد...
    بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ امین الاسلام آئی سی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق امین الاسلام ممکنہ طور پر پی سی بی اور آئی سی سی کی ہنگامی میٹنگ میں شرکت کریں گے، دونوں کرکٹ بورڈ کے سربراہ آئی سی سی کے اجلاس میں ورچوئل شرکت کریں گے۔چیئرمین بی سی بی امین الاسلام پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ محسن نقوی سے ملاقات بھی کریں گے، بی سی بی صدر امین الاسلام آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد شام کو ڈھاکا کے لیے واپس روانہ ہو جائیں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ممکنہ طور پر ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں دیگر بورڈ ممبرز بھی شریک ہوں گے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) موٹر سائیکل کا ٹائرخراب اور تبدیل کرکے صحافی کو نہ دینا دکاندار کو مہنگا پڑ گیا۔ صحافی جنید شاہ نے نیو وی آئی پی ٹائر اینڈ ٹیوب اور جنرل ٹائرز کمپنی کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔ صحافی نے ٹائر کمپنی و دکاندار سے ٹائر کی تبدیلی یا ادا کی گئی رقم واپس کرنے کا مطالبہ کردیا۔ لیگل نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 7 دن میں مطالبہ پورا نہیں کیا گیا تو قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، یکم دسمبر 2025 کو وی آئی پی ٹائرز اینڈ ٹیوب سے موٹر سائیکل کا نیا ٹائر خریدا تھا، جنرل ٹائر کمپنی کا موٹر سائیکل ٹائر 2300 روپے میں خریدا گیا تھا، نئے ٹائر کی...
    سب سے پہلے تو میں نیاز مندان کراچی کے روح رواں اور چیئرمین و کنوینر رونق حیات کو مبارک باد پیش کروں گی کہ انھوں نے دو روزہ علمی و ادبی کانفرنس کا انعقاد اور احقرکو بھی اظہار خیال کا موقع فراہم کیا۔ تو صاحبان ذی وقار! میرے مقالے کا عنوان ہے ’’ کراچی کے تنقید نگار‘‘ اگر ہم کراچی کے تنقید نگاروں کی بات کریں تو مضمون اپنی طوالت کے باعث سماعتوں کے لیے گراں ثابت ہوگا، لیکن چند محققین و ناقدین کی تنقیدی بصیرتوں کا نچوڑ جوکہ ان کے علمی و ادبی امور کی شکل میں ہمارے سامنے ہے تو مختصر ہی سہی، ان کی خدمات کا جائزہ لینا اپنے موضوع سے انصاف کرنے کے مترادف ہوگا۔ تو...
    بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے سے متعلق بھارتی میڈیا میں گردش کرنے والے دعوؤں پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ پی سی بی کے ترجمان عامر میر نے واضح کیا کہ بھارتی میڈیا حقائق کے برعکس خبریں پھیلا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ دعویٰ درست نہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’تھوڑا صبر کریں، وقت خود بتا دے گا کہ کس نے کس کا دروازہ کھٹکھٹایا۔‘‘ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے یہ دعویٰ کیا تھا...
    پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شاندار اننگز کھلنے کے بعد بیان سامنے آگیا۔ رپورٹس کے مطابق فہیم اشرف نے کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس اننگز کا اندازہ نہیں تھا رنز نہیں بن رہے تھے لیکن دباؤ نہیں تھا جس کی وجہ یہ اننگز کھیلی، ان کا کہنا تھا کہ ہم ورلڈ کپ کھیل رہے ہیں اس میں ہر اننگز یادگار ہوتی ہے اور یہ میری ہی نہیں پاکستان کی بھی ایک یادگار اننگز ہے۔ فہیم اشرف نے کہا کہ کرکٹ میں سب پرفارم نہیں کرتے جو آج پرفارم نہیں کر سکیں وہ آئندہ پرفارم کریں گے ان کا کہنا تھا کہ آئی سی سی ایونٹ میں...
    امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا کہنا ہے کہ پاک امریکا معاشی شراکت داری کے ذریعے ہم مل کر روزگار کے مواقع پیدا کر رہے ہیں۔امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے سندھ کا دورہ کیا اور معاشی ترقی اور باہمی شراکت داری کےعزم کا اعادہ کیا۔کراچی میں امریکی قونصل خانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق نیٹلی بیکر نے 25 سے 31 جنوری تک سندھ کے دورے میں سیاسی قائدین، کاروباری شخصیات، مقامی نمائندگان سے ملاقاتیں کیں۔ان کے دورے کا مقصد اقتصادی ترقی، علاقائی استحکام، پاک امریکا مشترکہ ترجیحات کو آگے بڑھانا تھا۔امریکی ناظم الامور نے میرپورخاص میں شوگر مل، ایتھانول، کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پیپر پلانٹ کا بھی دورہ کیا، گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر...
    امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا ہے کہ پاک امریکا معاشی شراکت داری کے ذریعے دونوں ملک مل کر روزگار کے مواقع پیدا کر رہے ہیں۔ نیٹلی بیکر نے سندھ کا دورہ کیا اور اس موقع پر معاشی ترقی اور باہمی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔ امریکی قونصل خانہ کراچی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، نیٹلی بیکر نے 25 سے 31 جنوری کے دوران سندھ کے مختلف علاقوں میں سیاسی قائدین، کاروباری شخصیات اور مقامی نمائندگان سے ملاقاتیں کیں۔ ان کا دورہ اقتصادی ترقی، علاقائی استحکام اور پاک امریکا مشترکہ ترجیحات کو آگے بڑھانے کے مقصد کے تحت ترتیب دیا گیا تھا۔ نیٹلی بیکر نے میرپورخاص میں شوگر مل، ایتھانول، کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پیپر پلانٹ...
    وفاقی وزیر قانون اعظم نزیر تاڑر نے کہا ہے کہ  آئینی عدالت نے اپنا کام شروع کر دیا ہے اور وقت کے ساتھ یہ پتا چلے گا کہ یہ فیصلہ درست ہے یا نہیں۔ لاہور میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے میں آپ لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اس سیکشن کو اللہ تعالی اس طرح کامیاب رکھے۔ اگر کسی معاشرے سے پرامن رہنا ہے یا ترقی کرنی ہے تو ہر کسی نے اپنا رول پلے کرنا ہے۔ بطور وزیر قانون مجھے بہت تنقید ہوتی ہے، آج میں چاہتا ہوں کہ میرے پاس موقع ہے کہ سب باتیں بتا دوں۔ انہوں نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کا آغاز ہوا اور اس میں...
    پہلی جنگ عظیم کی یادگار کو مسمار نہیں کیا گیا بلکہ محفوظ بنانے کی کاوش کے تحت احتیاط سے منتقل کیا گیا ہے، سی ڈی اے کی وضاحت WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس):وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے وضاحت کی ہے کہ پہلی جنگ عظیم کی یادگار کو مسمار نہیں کیا گیا بلکہ محفوظ بنانے کی کاوش کے تحت احتیاط سے منتقل کیا گیا ہے، میڈیا ادارے اشاعت سے پہلے حقائق کی تصدیق کریں، یہ یادگار سی ڈی اے کی نگرانی میں رہاڑہ گاؤں کے قریب شمالی بائی پاس کے گول چکر کے پاس دوبارہ نصب کی جائے گی۔ یہاں جاری وضاحتی بیان کے مطابق اس منتقلی سے عوامی رسائی اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    میلان سرمائی اولمپکس ممالک کے درمیان بات چیت، تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع، سی جی ٹی این سروے WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز میلان :چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے نیٹیزنز کے لئے جاری کردہ ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ 61.2 فیصد جواب دہندگان کے مطابق، اولمپک اقدار بین الاقوامی برادری کی شمولیت کو فروغ دے سکتی ہیں اور وہ توقع کرتے ہیں کہ اٹلی سرمائی اولمپکس کا انعقاد ممالک کے درمیان بات چیت، تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع فراہم کرے گا۔ سروے میں 75.2 فیصد جواب دہندگان نے کہا کہ سرمائی اولمپکس کے میزبان...
    سوشل میڈیا پر اپنے مختلف انداز میں گائے گئے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے مشہور گلوکار چاہت فتح علی خان نے بسنت کے موقع پر نیا گانا ’بلا بن کے‘ ریلیز کردیا۔ چاہت فتح علی خان کے نئے گانے کے بول ’بوہے باریاں‘ ہیں جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی ہے جس پر صارفین مخلتف انداز میں تبصرے کیے۔   View this post on Instagram   A post shared by Chahat Fateh Ali Khan (@chahat_fateh_ali_khan) ایک صارف کا کہنا تھا کہ حدیقہ کیانی یہ گانا سن کر رو رہی ہوں گی۔ میاں عثمان نامی صارف نے کہا کہ 25 سال بعد کسی گلوکار نے بسنت پر گانا گایا ہے۔ 25...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    --فائل فوٹو  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کل نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2025 کے مسودے پر عوامی سماعت کرے گی۔نیپرا میں سی پی پی اے اور ڈسکوز کی درخواست پر سماعت کل ہوگی۔ذرائع کے مطابق نئے سولر صارفین سے گرڈ میں فراہم کی جانے والی اضافی بجلی 26 کی بجائے ساڑھے 11 روپے یونٹ میں خریدے جانے کا امکان ہے جبکہ حکومت سولر صارفین کو فراہم کی جانے والی بجلی کی پوری قیمت وصول کرے گی۔ نئے ریگولیشنز کے تحت نیٹ میٹرنگ سولر صارفین کے ساتھ معاہدوں کی مدت 7 سال کی بجائے 5 سال کرنے کی تجویز ہے مجوزہ ریگولیشنز کے تحت سولر صارفین کیلئے یونٹ کے بدلے یونٹ ایڈجسٹ نہیں ہوسکے گا۔سولر صارفین گرڈ سے حاصل بجلی کی...
    سٹی 42 : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کشمیریوں کے جذبۂ آزادی کو دبا نہیں سکیں، کشمیر جلد عوام کی امنگوں اور تقدیر کے مطابق آزادی کی صبح دیکھے گا ۔  آئی ایس پی آر مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مظفر آباد کا دورہ کیا ۔ مظفر آباد آمد پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کمانڈر راولپنڈی کور نے کیا۔ فیلڈ مارشل نے یادگارِ شہدائے کشمیر پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔  ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کو عمر قید فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب سے کشمیری شہداء کو خراجِ...
    اسکرین گریب/ پی ٹی وی  ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف پاکستان پہنچ گئے، صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا۔ازبکستان کے صدر کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی، جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، ازبک صدر شوکت مرزا یوف وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم اور ازبک صدر کے درمیان دو طرفہ ملاقات کے بعد وفود کے ہمراہ ملاقات ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف اور ازبک صدر شوکت مرزا یوف ازبکستان اور پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلوں کی تقریب میں بھی شریک ہوں گے۔دونوں رہنما پاکستان ازبکستان بزنس فورم سے بھی خطاب کریں گے۔
    اپنے ایک بیان میں رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ ہم تہران اور واشنگٹن کے درمیان درجہ حرارت کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایران کیخلاف فوجی آپشن کے استعمال سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ تہران اور واشنگٹن کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران، ترکیہ کے صدر "رجب طیب اردگان" نے موقف اپنایا کہ وہ حالیہ بحران کو قابو کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ انہوں نے ایران کے خلاف کسی بھی فوجی مہم جوئی کے خیال کو مسترد کیا۔ اس بارے میں انہوں نے کہا کہ کسی بھی علاقائی تنازعے کا حل صرف سفارتی اقدامات میں ہی پوشیدہ ہے۔ رجب طیب اردگان نے مزید کہا کہ ہم خطے کو افراتفری اور کشیدگی...
    نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات پر اسے جوابدہ ٹھہرائے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کا نوٹس لے اور کشمیریوں کوحقِ خود ارادیت دلانے کے لیے فیصلہ کُن اقدامات کرے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہندوتوا پر مبنی نظام کے تحت مقبوضہ کشمیر کے عوام کو شدید امتیازی سلوک کا سامنا ہے، عالمی برادری اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد یقینی بنائے اور کشمیری عوام کو ان کا حقِ خود ارادیت دلانے کے لیے فیصلہ کُن اقدامات کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کشمیری بھائیوں اور بہنوں...
    کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ورلڈ بنک گروپ کے صدر اجے بنگا نے ملاقات کی۔ سندھ میں ورلڈ بنک کے تعاون سے جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے خوشحال سندھ کے لئے ورلڈ بنک کی مسلسل معاونت کو سراہا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ سندھ میں ورلڈ بنک کا فعال پورٹ فولیو 3.86 ارب ڈالر ہے۔ سندھ حکومت ورلڈ بنک کے ساتھ شراکت داری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ ورلڈ بنک کے تعاون سے سماجی تحفظ، پانی، صحت اور دیگر شعبوں میں نمایاں پیش رفت ہوئی۔ حکومت بچوں کی غذائی قلت کے خاتمے پر خاص توجہ دے رہی ہے۔ تباہ کن سیلاب کے بعد رہائشی منصوبوں کی کامیاب تکمیل جاری ہے۔
    صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال کے بعد خالی ہونے والے اس عہدے تک پہنچنے کے لیے اہم شخصیات نے سیاسی سرگرمیاں تیز کردیں۔ یہ بھی پڑھیں: صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان آہوں سسکیوں میں سرکاری و فوجی اعزاز ’گن کیرج‘ کے ساتھ سپرد خاک ذرائع کے مطابق مختلف سیاسی شخصیات نے صدارت کے حصول کے لیے اسلام آباد اور مظفرآباد میں لابنگ کا آغاز ہوچکا ہے اور پس پردہ رابطوں اور مشاورت کا سلسلہ بھی زور و شور سے جاری ہے۔ وی نیوز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر ریاست کے منصب کو آئینی اور علامتی حیثیت حاصل ہونے کے باعث مختلف سیاسی جماعتیں اس عہدے پر اپنے تجربہ کار اور بااثر رہنماؤں کو...
    پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کے یادگار لمحات مداحوں سے شیئر کردیے، سوشل میڈیا پر ان کی بارات کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔  لائبہ خان ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل پاکستانی ڈرامہ اداکارہ ہیں جن کے سوشل میڈیا پر 4 ملین سے زائد فالوورز ہیں جو اس وقت اپنے شادی کی تقریبات کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔  اداکارہ نے چند روز قبل ہی مدینہ منورہ میں نکاح کیا تھا جس کے بعد انہوں نے مداحوں کے ساتھ یہ خبر شیئر کی۔ لائبہ خان کی شادی کی تقریبات میں ان کے قریبی دوست اور خاندان کے افراد ہی دکھائی دے رہے ہیں، حال ہی میں ان کے مہندی اور قوالی کے ایونٹس کراچی میں ہوئے، جن میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے سعودی عرب کو ایف 15 طیاروں کے آلات فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے سعودی عرب کو ایف 15 لڑاکا طیاروں کے پرزے فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کی کل مالیت 3 ارب ڈالر ہے۔ پینٹاگون کے مطابق اس معاہدے کے تحت سعودی عرب میں محدود تعداد میں امریکی شہری کنٹریکٹرز یا فوجی عملہ بھی طویل مدتی بنیادوں پر تعینات کیا جا سکتا ہے۔یاد رہے کہ 3 روز قبل امریکا نے سعودی عرب کو پیٹریاٹ میزائل فروخت کرنے کی بھی منظوری دی تھی جس کی مجموعی مالیت تقریباً 9 ارب ڈالر بتائی گئی۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    سندھ وژن 2030 کے حصول میں تعاون قابل ستائش ہے، وزیراعلی کی صدر عالمی بینک کی گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے عالمی بینک کے صدر اجے بانگا سے ملاقات کے دوران کہا کہ سندھ وژن 2030 کے حصول میں ورلڈ بینک کا تعاون قابل ستائش ہے اور اس دوران پاکستان کے 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک 2026 تا 2035 سے ہم آہنگ کرنے کے لیے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور ورلڈ بینک گروپ کے صدر اجے بانگا کے درمیان ملاقات کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ اجلاس کا مقصد تھا کہ سندھ کی ترقیاتی ترجیحات کو ورلڈ...
    امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن — فائل فوٹو امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ دہشت گردی ختم کرنے کے لیے اس کے اسباب کا سدباب کرنا ہو گا۔لاہور میں امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خوا اور بلوچستان کے حالات انتہائی خراب ہیں۔امیرِ جماعتِ اسلامی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں گورننس بہتر ہے تو اسکولوں کو نجی شعبے کے حوالے کیوں کیا جا رہا ہے؟حافظ نعیم الرحمٰن نے یہ بھی کہا کہ ن لیگ پنجاب میں غیر جمہوری، عوام دشمن بلدیاتی قانون لے کر آئی ہے۔
    قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف کے اعزاز میں وزیرِ اعظم ہاؤس میں استقبالیے کا اہتمام کیا گیا۔ وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچنے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان خوش گوار جملوں کا تبادلہ ہوا۔ تقریب کے آغاز پر دونوں ممالک کے ترانے بجائے گئے، چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا، صدر قاسم جومارت توکایووف نے گارڈ آف آنر کا معائنہ بھی کیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قازقستان کے صدر سے کابینہ اراکین کا تعارف کروایا۔ قازقستان کے صدر وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ قازقستان کے صدر...
    پاکستان کے معروف ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے اور قومی ٹیم کے لیے تیار کیے گئے ورلڈ کپ گانے ’کرکٹ جنون‘ کا ٹیزر جاری کر دیا ہے۔ فواد عالم نے اپنے پہلے موسیقی منصوبے کے حوالے سے بتایا کہ یہ گانا خاص طور پر پاکستان ٹیم اور شائقین کے جوش و جذبے کو بڑھانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ گانے کے بول اور کمپوزیشن واجد سعید نے تیار کیے ہیں جبکہ موسیقی کی ویڈیو کی ہدایت کاری محسن طلعت نے کی ہے۔ انہوں نے تصدیق کی ہے کہ مکمل گانا 5 فروری کو ریلیز کیا جائے گا۔   View this post on Instagram   A post shared by Fawad Alam (@iamfawadalam)...
     ویب ڈیسک :قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر محمد شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان مصافحہ اور خوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا، تقریب کے آغاز پر دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے۔  مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے کی جانب سے قازقستان کے صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ مریم اورنگزیب کا رات گئےاندرونِ شہر کا دورہ، بسنت انتظامات کا جائزہ لیا  اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے قازقستان کے صدر کو کابینہ ارکان کا تعارف کرایا، صدر قازقستان نے...
    پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کے یادگار لمحات مداحوں سے شیئر کردیے، سوشل میڈیا پر ان کی بارات کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔  لائبہ خان ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل پاکستانی ڈرامہ اداکارہ ہیں جن کے سوشل میڈیا پر 4 ملین سے زائد فالوورز ہیں جو اس وقت اپنے شادی کی تقریبات کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔          View this post on Instagram                       اداکارہ نے چند روز قبل ہی مدینہ منورہ میں نکاح کیا تھا جس کے بعد انہوں نے مداحوں کے ساتھ یہ خبر شیئر کی۔ لائبہ خان کی شادی کی تقریبات میں ان کے قریبی دوست اور خاندان کے افراد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے بھارت اور امریکا کے درمیان طے پانے والے تجارتی معاہدے کے بعد وزیراعظم نریندر مودی پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم سمجھوتہ کر چکے ہیں اور انہوں نے ملک کو فروخت کر دیا ہے۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ گزشتہ چند مہینوں سے رکا ہوا بھارت،امریکا تجارتی معاہدہ اچانک طے پایا ہے، جس کے پیچھے شدید بین الاقوامی دبائوکارفرما ہے۔راہل گاندھی نے کہا کہ مودی جی گھبراہٹ میں ہیں،بھارت،امریکا تجارتی معاہدہ جو کئی مہینوں سے رکا ہوا تھا، اسے گزشتہ رات اچانک حتمی شکل دے دی گئی،ان پر شدید دبائو ہے، ان کی شبیہ...
    کانگریس رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی نے بھارت اور امریکا کے درمیان ہونے والے تجارتی معاہدے پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وزیرِ اعظم نریندر مودی نے امریکی دباؤ کے آگے جھک کر بھارتی کسانوں کی محنت کا سودا کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ہریانہ انتخابات: برازیلی ماڈل کے متعدد ووٹس، راہول گاندھی نے مودی حکومت کی دھاندلی کا پردہ فاش کردیا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ ایک ایسا تجارتی معاہدہ جو گزشتہ 4 ماہ سے التوا کا شکار تھا وہ اچانک ایک ہی رات میں کیسے طے پا گیا؟ ان کے مطابق وزیرِ اعظم مودی پر شدید دباؤ تھا جس...
    پاک بحریہ کے زیر انتظام بحری مشق سی گارڈ کے تیسرے ایڈیشن کے سمندری فیز کا آغاز ہوگیا۔ بحری مشق سی گارڈ میں اے این ایف، ایف آئی اے، سندھ پولیس، کوسٹ گارڈز، پاکستان کسٹم سمیت 53 اسٹیک ہولڈرز حصہ لے رہے ہیں۔بحری مشقوں میں بندرگاہوں اور اہم بحری تنصیبات کے تحفظ کی صلاحیتوں کی جانچ ہوگی۔مشقوں کے دوران گوادر پورٹ کی سیکیورٹی پر مامور ٹاسک فورس 88 بھی عملی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرے گی۔مشقوں میں انسداد منشیات فورس، کسٹمز سمیت دیگر اداروں کے درمیان ہم آہنگی اور ردعمل کو بہتر بنانے کا عملی مظاہرہ کیا جائے گا، پاک بحریہ کی مشق سی گارڈ 9 فروری کو اختتام پزیر ہوگی۔
    پاکستان کے معروف ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے کرکٹ کے ساتھ ساتھ اب گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر فواد عالم نے پاکستان ٹیم کے لیے ورلڈ کپ گانا ’کرکٹ جنون‘ بنا لیا ہے جس کا ٹیزر اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ پر جاری کردیا۔ فواد عالم کے مطابق ’کرکٹ جنون بولے‘ ایک ایسا گانا ہے جو کرکٹ سے محبت کرنے والوں کے جذبے، جنون کو ظاہر کرتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ٹیزر ہر اس دل کی دھڑکن کے لیے خراج تحسین ہے جو کھیل کے ساتھ دھڑکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم کیلئے بنایا جانے والا یہ گانا 5 فروری کو ریلیز ہوگا۔ واضح رہے کہ فواد عالم 19 ٹیسٹ میچز، 38...
    کراچی: پاک بحریہ کے زیر انتظام بحری مشق سی گارڈ کے تیسرے ایڈیشن کے سمندری فیز کا آغاز ہوگیا۔  بحری مشق سی گارڈ میں اے این ایف، ایف آئی اے، سندھ پولیس، کوسٹ گارڈز، پاکستان کسٹم سمیت 53 اسٹیک ہولڈرز حصہ لے رہے ہیں۔ بحری مشقوں میں بندرگاہوں اور اہم بحری تنصیبات کے تحفظ کی صلاحیتوں کی جانچ ہوگی۔ مشقوں کے دوران گوادر پورٹ کی سیکیورٹی پر مامور ٹاسک فورس 88 بھی عملی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرے گی۔ مشقوں میں انسداد منشیات فورس، کسٹمز سمیت دیگر اداروں کے درمیان ہم آہنگی اور ردعمل کو بہتر بنانے کا عملی مظاہرہ کیا جائے گا، پاک بحریہ کی مشق سی گارڈ 9 فروری کو اختتام پزیر ہوگی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-26 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی بینک گروپ کے صدر اجے بنگا کی ملاقات ہوئی جس میں کنٹری پارٹنر شپ فریم وررک پر عملدرآمد سے متعلق ترجیحات پر عملدرآمد یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے اجے پال بنگا کا عالمی بینک کے صدر کی حیثیت سے پاکستان کے پہلے دورے پر خیرمقدم کیا اور کہا کہ پاکستان کی اقتصادی ترقی اور اصلاحات میں عالمی بینک کی اہم معاونت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ عالمی بینک گروپ کی طویل المدتی شراکت داری اور ملک کی ترقیاتی ترجیحات کے فروغ کے لیے اس کے عزم کو سراہا، بالخصوص 10 سالہ عالمی بینک گروپ کنٹری پارٹنرشپ فریم...
    اسلام آباد :وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے معاملے پر کسی قسم کے اگر مگر یا ابہام کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے، دہشت گرد کو بلا تردد دہشت گرد کہا جانا چاہیے، بلوچستان میں نہ کوئی ناراضگی کا مسئلہ ہے اور نہ ہی حقوق کی جنگ لڑی جا رہی ہے بلکہ جو عناصر سرگرم ہیں وہ خالصتاً مجرمانہ اور دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں۔ سینیٹ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مجرمانہ سرگرمیاں چند گروہ مل کر کہیں بھی کر سکتے ہیں، چاہے وہ محفوظ علاقے ہوں یا حساس خطے، دنیا بھر میں یہ مثالیں موجود ہیں کہ گروہ مل...
    بسنت کے رنگوں میں موسیقی کی خوشبو سے مزین پاکستانی گلوکار عمران ہاشمی کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی میوزک انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے گلوکار عمران ہاشمی نے بسنت کے موقع پر اپنی آواز کا جادو بکھیرتے ہوئے ایک نیا گانا ’بو کاٹا‘ ریلیز کر دیا ہے۔ عمران ہاشمی نے اس گانے کو خود لکھا اور کمپوز کیا ہے، جو بسنت کی روایتی خوشیوں، رنگوں جذبات ثقافت کی عکاسی کرتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں عمران ہاشمی نے بتایا یہ گانا خاص طور پر بسنت کی ثقافت اور اس تہوار سے جڑی یادوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا ہے۔ گانے میں پتنگ بازی، کھلے آسمان، پیلے رنگ اور محبت بھرے احساسات کو خوبصورتی سے پیش...
    ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ہائی اسکول تعلیم کے اعتبار سے آسٹریلیا دنیا کا سب سے مہنگا ملک ہے جہاں خاندانوں کو اپنے بچوں کی تعلیم پر بھاری اخراجات برداشت کرنے پڑتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ تسلیم کرلیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں ہائی اسکول کی زیادہ لاگت کی بڑی وجہ پرائیویٹ اسکولوں میں طلبہ کی بڑی تعداد ہے جہاں فیسیں سرکاری اسکولوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ وصول کی جاتی ہیں۔ سالانہ تعلیمی اخراجات میل یوکے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں خاندان ایک بچے کی ہائی اسکول تعلیم پر سالانہ اوسطاً 4,957 ڈالر خرچ کرتے ہیں جو کہ 38 ترقی یافتہ ممالک کی اوسط 1,262 ڈالر کے...
    پارلیمنٹ میں جاری ہنگامہ آرائی کے دوران قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے ایک بار پھر اپنا خطاب شروع کیا، جس پر حکمراں جماعت کے اراکین نے دوبارہ سخت اعتراض کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی پارلیمنٹ میں ڈوکلام اور چینی دراندازی سے متعلق راہل گاندھی کے بیان پر زبردست ہنگامہ دیکھنے میں آیا، جس کے باعث ایوان کی کارروائی متاثر رہی۔ وقفے کے بعد جب لوک سبھا کی کارروائی دوبارہ شروع ہوئی تو اسپیکر کی کرسی پر جگدمبیکا پال موجود تھے، تاہم اپوزیشن اور حکمراں جماعت کے ارکان کے درمیان شور شرابہ بدستور جاری رہا۔ ایوان میں مسلسل ہنگامہ آرائی کے سبب کارروائی کو معمول کے مطابق چلانا ممکن نہ ہو سکا، جس کے بعد لوک سبھا کی کارروائی کل تک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین: ضرورت سے زائد کام کے دباؤ کے باعث 32 سالہ نوجوان پروگرامر گاؤ گوانگ اچانک انتقال کر گیا، جس نے ورک کلچر اور ذہنی دباؤ کے مسائل پر سوالات کو دوبارہ اجاگر کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گاؤ گوانگ کی وفات کے صرف آٹھ گھنٹے بعد بھی دفتر کی جانب سے اسے ایک فوری اور نیا کام سونپا گیا تھا، جس سے مقامی اور بین الاقوامی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔رپورٹس کے مطابق گاؤ گوانگ نومبر 2025ء میں اچانک انتقال کر گئے۔ ان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ جس دن گاؤ گوانگ کی موت ہوئی، صبح سویرے بیدار ہونے کے بعد انہوں نے بتایا کہ طبیعت ٹھیک محسوس نہیں ہو رہی لیکن...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گریمی ایوارڈز 2026 کے میزبان ٹریور نوح کے خلاف قانونی کارروائی کی دھمکی دے دی۔ یہ بھی پڑھیں: گریمیز 2025: البم آف دی ایئر کا ایوارڈ کس کے حصے آیا؟ یہ تنازع اس وقت کھڑا ہوا جب ٹریور نوح نے ایوارڈ شو کے دوران جیفری ایپسٹین سے متعلق ایک مذاق میں ٹرمپ کا حوالہ دیا۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب ٹریور نوح نے گلوکارہ بلی آئیلش کو ان کے گانے وائلڈ فلاور پر ’سونگ آف دی ایئر‘ کا گریمی ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دی۔ اس موقعے پر ٹریور نوح نے طنزیہ انداز میں کہا کہ یہ وہ گریمی ہے جس کی ہر فنکار خواہش رکھتا ہے، تقریباً اتنی ہی جتنی ٹرمپ کو گرین لینڈ...
    پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول ہے تاہم پاکستان نے آئی سی سی کے بنگلادیش کے خلاف جانب دارانہ فیصلے پر احتجاجاً بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم بھارت کو پاکستان کے بائیکاٹ کے اعلان کے باوجود سری لنکا لازمی جانا پڑے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم آئی سی سی پروٹوکول کے مطابق سری لنکا جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم سری لنکا جائے گی اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ضابطوں پر...
    کراچی کے علاقے گارڈن میں سندھ رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کی مشترکہ کارروائی کے دوران مبینہ مقابلے کے بعد بھتہ مافیا سے تعلق رکھنے والے تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ کارروائی اتوار اور پیر کی درمیانی شب کشتی مسجد کے قریب کی گئی، جہاں ملزمان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر فائرنگ کی۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کو فوری طور پر چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت 25 سالہ سید باسط حسین عرف شاہ رخ، 22 سالہ محمد طحہٰ عرف مایا اور 27 سالہ عبدالصمد کے نام سے ہوئی ہے، جن کا تعلق جمیل چھانگا، وصی...
    بیجنگ: چین میں ایک 32 سالہ شخص حد سے زیادہ کام کرنے کے باعث اچانک انتقال کر گیا، جبکہ موت کے آٹھ گھنٹے بعد بھی اسے دفتر کی جانب سے کام سے متعلق پیغام موصول ہوا۔ یہ واقعہ چینی سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کا باعث بن گیا ہے۔ گاؤ گوانگ ہوئی نامی شخص نومبر 2025 میں انتقال کر گیا۔ ان کی اہلیہ لی کے مطابق انتقال کے روز گاؤ نے صبح جلدی کام شروع کیا، حالانکہ وہ خود کو بیمار محسوس کر رہے تھے۔ کچھ ہی دیر بعد ان کی حالت بگڑ گئی اور اسپتال لے جاتے ہوئے وہ بے ہوش ہو گئے۔ اسپتال نے دوپہر کو تصدیق کی کہ گاؤ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے،...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ حکومت کہیں بھاگ نہیں رہی، یہیں پر ہے،ویسے بھی بینک گارنٹی کی آخری تاریخ 30جون 2026 ہےعبوری حکومت تھی، وہ صاحب جلدی میں ہوں گے، انہوں نے تختی لگا دی ہو گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکے معاملے پر سماعت ہوئی،جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس عرفان سعادت پر مشتمل 2رکنی بنچ نے سماعت کی ۔  شاہ رخ اور گوری کی محبت کی وجہ میں بنی تھی‘  نیلم  کوٹھاری وکیل کنسٹرکیشن کمپنی نے کہاکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرگودھا کے گاؤں تنکی والا میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر اس کے شوہر اور دیور نے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے واقعے کو طبعی موت قرار دے کر خاموشی سے تدفین بھی کر دی تھی، تاہم حقیقت اس وقت سامنے آئی جب میت کو غسل دینے والی خاتون نے مقتولہ کے گلے پر تشدد کے واضح نشانات دیکھے اور اہلِ محلہ کو اطلاع دی۔اطلاع ملنے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے شوہر اور اس کے بھائی کو گرفتار کر لیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی شواہد قتل کی جانب اشارہ کر رہے ہیں، تاہم واقعے کی مکمل تفصیل میڈیکل رپورٹ کے بعد ہی...
    خانپور ہزارہ(نیوز ڈیسک)ورلڈ بینک کے صدر اجے پال سنگھ بنگا نے اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ خانپور ہزارہ کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور دیگر حکومتی ارکان بھی ان کے ہمراہ تھے، وفد نے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل آثارِ قدیمہ جولیاں کا دورہ کیا، اس موقع پر سیکرٹری محکمہ آرکیالوجی عبدالصمد، کمشنر ہزارہ اور دیگر انتظامی افسران نے وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران معزز مہمانوں کو ہزاروں سال قدیم بدھ مت تہذیب اور گندھارا ورثے سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی جبکہ یادگاری تحائف بھی پیش کیے گئے، وفد نے شاندار استقبال اور مہمان نوازی پر حکومتِ پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ ورلڈ بینک کے صدر اجے...