2026-07-24@16:21:14 GMT
تلاش کی گنتی: 2978
«کے گانے»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیپال کے جنوبی سرحدی شہر بیَرگنج میں ایک مسجد پر حملے کے واقعے کے بعد امن و امان کی صورتحال شدید کشیدہ ہو گئی، جس کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ نے علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق کشیدگی کی بنیاد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو بنی، جسے مذہبی جذبات مجروح کرنے والا قرار دیا جا رہا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ویڈیو بنانے میں ملوث 2 نوجوانوں کو مقامی شہریوں کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا تھا اور ابتدائی طور پر معاملہ پرامن طریقے سے حل کرنے کی کوشش بھی کی گئی، تاہم اس کے باوجود مشتعل افراد نے ایک مسجد میں توڑ...
امریکا روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے پانے کی صورت میں یورپی شراکت کے ساتھ جنگ بندی کی نگرانی کا نظام قائم کرے گا، جبکہ روس کے دوبارہ حملے کی صورت میں یوکرین میں تعینات یورپی قیادت میں کثیرالملکی فورس کی حمایت بھی کرے گا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ پیوٹن ملاقات: امن معاہدے پر پیشرفت، روس یوکرین جنگ بندی کا اعلان نہ ہوسکا اے ایف پی کے مطابق یہ مسودہ بیان پیرس میں ہونے والے اہم سربراہی اجلاس سے قبل سامنے آیا، جس میں یوکرین کے لیے جنگ بندی کے بعد سیکیورٹی ضمانتوں پر غور کیا جا رہا ہے۔ پیرس میں سیکیورٹی ضمانتوں پر اجلاس فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی میزبانی میں ہونے والے اس اجلاس میں یوکرین...
اپنے جاری کردہ بیان میں ترجمان اربعین فاؤنڈیشن نے کہا کہ زائرین امام حسین علیہ السلام کیلیے زمینی بارڈر کھولنے کے حوالے سے ابھی تک کوئی خاص پیش رفت سامنے نہیں آئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اربعین فاؤنڈیشن پاکستان نے بزرگان ملت سے درخواست کی ہے کہ حکومتی سطح پر رابطہ کرکے زائرین کے لئے زمینی راستے ہموار کئے جائیں۔ اپنے جاری کردہ بیان میں ترجمان اربعین فاؤنڈیشن نے کہا کہ زائرین امام حسین علیہ السلام کے لیے زمینی بارڈر کھولنے کے حوالے سے ابھی تک کوئی خاص پیش رفت سامنے نہیں آئی ہے۔ جس کی وجہ سے امام حسین علیہ السلام کے غریب زائرین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ انہوں نے بزرگان ملت کی خدمت میں گزارش کی کہ اعلیٰ...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی6 سے بڑھ کر 8 فرنچائزز تک توسیع کے پیش نظر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ نئے فرنچائز لائسنس کے لیے بولی لگانے کے اہل 10 گروپس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ بولی 8 جنوری کو جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی اور کامیاب فرنچائزز پی ایس ایل 11 میں حصہ لیں گی، جو 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک شیڈول ہے۔ انویرکس (تجدیدی توانائی) انویرکس سولر انرجی، پاکستان کی معروف تجدیدی توانائی کمپنی، پی ایس ایل کی سابقہ اسپانسر شپ اور کارپوریٹ شراکت کے ساتھ نئے فرنچائز کے حصول کی خواہشمند ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل کی توسیع کی جانب اہم پیشرفت، 2 نئی...
راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک سے بیروزگاری اور مہنگائی کے خاتمے کی کوشش کریں۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ریڑھی والوں اور چھابڑی والوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے، پیرا والے اور دوسرے لوگ ان کا سارا سامان الٹا دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ریڑھی والوں کا سامان توڑ دیتے ہیں، یہ ان کی گھر کی روزی روٹی ہے. میں اپیل ہی کر سکتا ہوں ریڑھی والوں اور چھابڑی والوں پر رحم کیا جائے۔سابق وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ حکومت گاڑی والوں کو صرف سہولت نہ دے، ریڑھی والوں کو بھی...
ایران میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد احتجاج: 250 مقامات تک پھیل گیا، 35 افراد ہلاک، 1200 سے زائد گرفتاریاں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور معاشی مشکلات کے خلاف شروع ہونے والے احتجاجی مظاہرے اب 31 میں سے 27 صوبوں تک پھیل چکے ہیں اور ملک کے 250 سے زائد شہروں و قصبوں میں شہری سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ہیومن رائٹس ایکٹیویسٹ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مظاہروں کے دوران ہونے والے تشدد میں کم از کم 35 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ نیم سرکاری فارس نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ تقریباً 250 پولیس اہلکار اور 45 رضاکار بسیج فورس کے ارکان زخمی ہوئے ہیں، اب تک 1,200 سے زائد افراد کو احتجاج کے دوران حراست میں لیا جا چکا ہے۔مظاہروں کے دوران سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات موصول...
اسلام ٹائمز: ایرانی انٹیلیجنس ادارے اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان گروہوں کا بدامنی میں ایک بنیادی کردار اور ایک ثانوی کردار ہوتا ہے اور یہ مرحلہ وار اور حالات کے مطابق اسے عملی شکل دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس دوران، سوشل میڈیا میں انسٹاگرام کو جذبات بھڑکانے کے مقصد کے لیے استعمال کیا گیا اور ٹیلیگرام کو عوامی اور عملی سطح پر نیٹ ورک بنانے کے مرکزی پلیٹ فارم کے طور پر۔ خصوصی رپورٹ: حالیہ دنوں میں ایران میں ہونے والی بعض بدامنیوں کے بارے میں ابتدائی انٹیلیجنس جائزوں سے جو بات سامنے آئی ہے وہ یہ ہے کہ اس بار ایک ایسی نامعلوم یا کم پہچانی جانے والی انکرپشن ٹیکنالوجی کے ذریعے یہ کوشش کی گئی کہ...
لاہور( این این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے واقعہ پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ آئی پنجاب کو ارسال کر دی گئی۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب کو اسال کی گئی رپورٹ میں ویڈیو شواہد بھی موجود ہیں جس میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ اسمبلی سکیورٹی اور دیگر عینی شاہدین کے قلمبند کئے گئے بیانات بھی رپورٹ کا حصہ ہیں۔آئی پنجاب کو ارسال کی گئی رپورٹ میں قانونی کارروائی کی استدعا بھی کی گئی ہے۔رپورٹ میں معاملے کی تفتیش میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد لینے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔ رپورٹ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ 2025 دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ میں ایک تاریخی اور نتیجہ خیز سال تھا، دہشتگردی کے 80 فیصد واقعات خیبر پختونخوا میں ہوئے جس کی وجہ یہ ہے کہ کے پی میں دہشتگردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اپنی اہم پریس کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور کے حوالے سے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔ ویب ڈیسک دانیال عدنان
ویب ڈیسک: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ حکومت گاڑی والوں کو صرف سہولت نہ دے، ریڑھی والوں کو بھی جینے کا حق دیا جائے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں شیخ رشید اپنے وکلا کے ہمراہ پہنچے۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ریڑھی والوں اور چھابڑی والوں کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے، پیرا والے اور دوسرے لوگ ان کا سارا سامان الٹ دیتے ہیں، یہ ان کی گھر کی روزی روٹی ہے۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں سابق وزیر کا کہنا تھاکہ میں اپیل ہی کرسکتا ہوں ریڑھی والوں اور چھابڑی والوں...
پنجاب بھر کے شہروں اور دیہات میں ترقی کا سلسلہ تیز رفتار ہو گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں مثالی گاؤں پراجیکٹ کے تحت پنجاب کے 224 دیہات کو جدید سہولتوں سے آراستہ کرنے کا عمل جاری ہے۔ مزید پڑھیں:پنجاب حکومت کی آسان کاروبار اسکیم میں کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشاف پہلے فیز میں 469 دیہات میں واٹر سپلائی، ڈرینج، چلڈرن پارک، فٹ پاتھ اور سٹریٹ لائٹس لگائی جائیں گی تاکہ ہر گلی خوبصورت، روشن اور محفوظ بن سکے۔ وزیراعلیٰ نے ہر منصوبے کی لائیو نگرانی کا حکم دیا ہے اور ہر ترقیاتی کام کو مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ صاف پانی، جدید سیوریج، مضبوط سڑکیں، گرین بیلٹ میں بچھائی جانے...
ریگولیٹری حکام نے X اور xAI کو صارفین، خاص طور پر خواتین اور نابالغوں کی حفاظت میں ناکامی پر خبردار کیا ہے۔ حال ہی میں گروک میں متعارف کرائے گئے ’ایڈیٹ امیج‘ فیچر کے بعد انٹرنیٹ پر شکایات میں اضافہ ہوا جس سے صارفین تصاویر کو جنسی طور پر تبدیل کرنے کے قابل ہو گئے جیسے ’اسے بیکنی میں دکھائیں‘ یا ’اس کے کپڑے اتار دیں‘۔ یہ بھی پڑھیں: کون سا اے آئی چیٹ بوٹ حساب کتاب میں سب سے زیادہ درست ہے؟ یہ واقعہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب دنیا بھر میں AI کے ذریعے خواتین اور بچوں کی تصاویر کو غیر اخلاقی طور پر استعمال کرنے والے ’نڈیفی‘ ایپس پر تشویش بڑھ رہی ہے۔ فرانس، بھارت اور ملائیشیا...
کراچی: وفاقی حکومت نے قدرتی آفات کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لیے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو فوری اور جامع لائحہ عمل ترتیب دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ اس سلسلے میں آج اسلام آباد میں ایک اہم اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کیا گیا ہے، جس میں کراچی کی سینکڑوں مخدوش عمارتوں اور ان میں مقیم ہزاروں مکینوں کے مستقبل سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے حکام کو بھی شرکت کی ہدایت کی گئی ہے، جہاں وہ مخدوش عمارتوں، ناقص تعمیرات کے باعث ممکنہ حادثات، اور ان کی روک تھام میں...
نیویارک: وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری اور امریکی فوجی آپریشن کے بعد بلائے گئے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس امریکا کے سفیر کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ نے مادورو کو سفارتی راستے پیش کیے، کشیدگی کم کرنے کی کوششیں کیں مگر مادورو نے مسترد کر دیا تھا۔ وینزویلا میں امریکی حملے کے بعد بلائے گئے سلامتی کونسل کے اس ہنگامی اجلاس میں امریکا عالمی سطح پر تنہا نظر آیا، جہاں دوست اور دشمن ممالک نے یک زبان ہو کر کارروائی کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی سفیر مائیک والٹز نے دفاع کیا کہ وینزویلا یا اس کے عوام سے ہماری کوئی جنگ نہیں ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے شالیمار گارڈنز میں سرکاری سرپرستی میں منعقدہ ایک ثقافتی تقریب کے دوران ’قیدی نمبر 804‘ کے عنوان سے گانا گانے پر ایک گلوکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ملزم جو پیشے کے اعتبار سے قوال ہے، پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے تقریب کو سیاسی رنگ دیا، کیونکہ مذکورہ گانا جیل میں بند پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے منسوب سمجھا جاتا ہے۔درج ایف آئی آر میں مدعی شالیمار گارڈنز کے انچارج ضمیر الحسن نے مؤقف اختیار کیا کہ گلوکار فراز خان نے جان بوجھ کر ثقافتی تقریب کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے اور لوگوں کو اکسانے کی کوشش کی، کیونکہ یہ گانا ایک مخصوص سیاسی جماعت...
کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ ترکیہ وینزویلا کے عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ ماضی میں صدر مادورو اور وینزویلا کے عوام نے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ ترک قوم کے دوست ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فونک گفتگو میں واضح طور پر آگاہ کیا ہے کہ وینزویلا کو صدر نکولس مادورو کی معزولی کے بعد عدم استحکام کی طرف نہیں دھکیلا جانا چاہیے۔ کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ ترکیہ وینزویلا کے عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ ماضی میں صدر مادورو اور وینزویلا کے عوام نے یہ ثابت کیا...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، چین اور روس کا وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کی رہائی کا مطالبہ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا وینزویلا کی موجودہ صورتحال پر ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں چین اور روس نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ چین اور روس نے وینزویلا میں امریکی مداخلت کی سخت مذمت کی اور اس کے نتائج پر تشویش ظاہر کی۔ مزید پڑھیں: وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ چین کے مندوب نے کہاکہ امریکا نے لاطینی امریکا اور کریبیئن کے خطے میں امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے اور اس غنڈہ گردی کو عالمی برادری کی جانب سے تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ چین نے امریکا سے اقوام متحدہ کے چارٹر کی پاسداری کرنے کا...
سرکاری سرپرستی میں میوزیکل نائٹ شو کے دوران اڈیالہ جیل کے قیدی 804 سے منسوب گانا گانے پر گلوکار فراز خان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جب کہ ملزم قوال فراز خان نے اپنی عبوری ضمانت کرالی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے 13جنوری تک عبوری ضمانت منظور کرلی، قوال فراز امجد عبوری ضمانت کے لیے عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اگر معلوم ہوتا کہ گانا گانے پر مقدمہ درج ہوگا تو کبھی نہ گاتا۔ رپورٹ کے مطابق والڈ سٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام شالیمار باغ میں میوزک اینڈ کلچرل نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں قوال فراز خان و ہمنواؤں نے قوالی پیش کی۔ پروگرام کے دوران اڈیالہ جیل کے قیدی 804 سے منسوب گانا...
چمن اور گردونواح میں معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چمن اور گردونواح میں آج صبح معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 14 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز مغرب میں واقع تھا۔ زلزلہ پیمامرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کے اچانک جھٹکوں کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے سے تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم مقامی انتظامیہ نے متعلقہ اداروں کو ہدایت دی ہے کہ...
شالیمار باغ میں ہونے والی میوزک اینڈ کلچرل نائٹ کے دوران معروف قوال فراز خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف ’نک دا کوکا‘ گانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ شالیمار گارڈن لاہور کے انچارج ضمیر الحسن کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں اشتعال انگیزی پھیلانے اور امن عامہ کے خلاف دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق شالیمار باغ میں والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے زیر اہتمام ’چاندنی راتوں‘ کے عنوان سے میوزک اینڈ کلچرل نائٹ منعقد کی گئی تھی جو ایک ثقافتی تقریب تھی۔ اس تقریب میں کسی بھی قسم کے سیاسی مواد یا سیاسی نعرے بازی کی اجازت نہیں تھی۔ ????????#BREAKING ????????سرکاری سرپرستی میں میوزیکل نائٹ شو...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے اندر محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر شدید اختلافات پائے جاتے ہیں، جبکہ اپوزیشن کے متعدد اراکین نے خود ان سے رابطہ کر کے اس نام پر عدم قبولیت کا اظہار کیا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن اگر باضابطہ طور پر مذاکرات کے لیے ان کے پاس آتی ہے تو وہ حکومت سے بات کرنے اور اپوزیشن و حکومت کے درمیان مذاکرات کو فیسلیٹیٹ کرنے کے لیے تیار ہیں، تاہم تاحال اپوزیشن کی جانب سے مذاکرات کے حوالے سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔ سردار ایاز صادق نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں کے دوسرے ہفتے میں داخل ہونے پر تہران کو ایک مرتبہ پھر سخت بیان کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی آزادی، انصاف اور بہتر مستقبل کی جدوجہد کی حمایت کرتا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق ہفتہ وار کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ ممکن ہے ایرانی عوام اس وقت اپنی تقدیر کا فیصلہ خود کرنے کے مرحلے میں داخل ہو چکے ہوں، اسرائیل ان کی خواہشات کے ساتھ مکمل یکجہتی رکھتا ہے۔انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق احتجاج کے ابتدائی ہفتے کے دوران سکیورٹی فورسز...
صوبہ نائجر کے پولیس ترجمان کے مطابق حملہ آوروں نے مقامی بازار اور کئی گھروں کو بھی آگ لگا دی۔ علاقے کے رہائشیوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز ابھی تک جائے وقوعہ پر نہیں پہنچی ہیں، اور انہوں نے پولیس کی اس بات کو بھی رد کیا کہ اغوا شدہ افراد کو بچانے کے لیے فورسز روانہ کر دی گئی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔افریقہ کے شورش زدہ ملک نائجیریا کے مقامی ذرائع نے رپورٹ کیا ہے کہ مسلح افراد کے ایک گروہ نے اچانک ملک کے شمالی علاقے میں ایک گاؤں کاسووان داجی میں داخل ہو کر وہاں کے رہائشیوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کم از کم 30 افراد مارے گئے اور کئی دوسرے اغوا کر لیے گئے۔ تاہم گاؤں...
نیویارک: امریکی افواج کے ہاتھوں گرفتار وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو آج مین ہیٹن کی وفاقی عدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں ان پر منشیات کی عالمی اسمگلنگ اور دہشت گردی کی سرپرستی کے سنگین الزامات زیر سماعت آئیں گے۔ امریکی پراسیکیوٹرز کا دعویٰ ہے کہ مادورو نے اپنے دور حکومت میں ملک کو منشیات کے کارٹیلز کا اڈہ بنا دیا تھا۔ اتوار کی شام مادورو کو خصوصی طیارے سے نیویارک لایا گیا تھا اور براہ راست شہر کی ایک انتہائی محفوظ جیل میں منتقل کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ ہفتے کے روز امریکی خصوصی فورسز نے وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس پر حملہ کر کے مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلوریس کو گرفتار...
لاہور کے تاریخی شالیمار باغ میں سرکاری سرپرستی میں منعقد ہونے والی میوزک اینڈ کلچرل نائٹ کے دوران متنازع گانا گانے پر گلوکار فراز خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق والڈ سٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام شالیمار باغ میں ایک عوامی ثقافتی پروگرام منعقد کیا گیا تھا، جس میں قوال فراز خان نے اپنے ہمنواؤں کے ساتھ قوالی پیش کی۔ پروگرام کے دوران اڈیالہ جیل کے قیدی نمبر 804 سے منسوب گانا گانے پر انتظامیہ نے کارروائی عمل میں لائی۔ اس واقعے پر انچارج شالیمار باغ ضمیر کی مدعیت میں تھانہ شالیمار میں ایف آئی آر درج کی گئی، جس میں تعزیراتِ پاکستان کی مختلف دفعات شامل کی گئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے...
تصویر سوشل میڈیا۔ پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر یادگاری لوگو کی رونمائی کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور انکے چینی ہم منصب وانگ ای نے مشترکہ طور پر لوگو کی رونمائی کی۔ یادگاری لوگو کی رونمائی کو پاک چین تاریخی دوستی اور اسٹریٹجک شراکت داری کی علامت قرار دیا گیا۔ دونوں ممالک نے 75 سالہ تعلقات کو شایانِ شان اور یادگار انداز میں منانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات خطے کے امن، استحکام اور مشترکہ ترقی کیلیے اہم قرار دیا گیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور کے تاریخی شالیمار باغ میں سرکاری سرپرستی میں منعقد ہونے والی میوزک اینڈ کلچرل نائٹ کے دوران متنازع گانا گانے پر گلوکار فراز خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق والڈ سٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام شالیمار باغ میں ایک عوامی ثقافتی پروگرام منعقد کیا گیا تھا، جس میں قوال فراز خان نے اپنے ہمنواؤں کے ساتھ قوالی پیش کی۔ پروگرام کے دوران اڈیالہ جیل کے قیدی نمبر 804 سے منسوب گانا گانے پر انتظامیہ نے کارروائی عمل میں لائی۔اس واقعے پر انچارج شالیمار باغ ضمیر کی مدعیت میں تھانہ شالیمار میں ایف آئی آر درج کی گئی، جس میں تعزیراتِ پاکستان کی مختلف دفعات شامل کی گئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ...
سٹی 42 : بھارتی علاقہ سے نایاب نسل کا پاڑہ ہرن نارووال کے نواحی گاؤں سکروڑ میں داخل ہو گیا ۔ نارووال کے گاؤں سکروڑ میں پاڑہ ہرن کو دیکھ کر شہریوں نے پیچھا کیا، ہرن ڈرتے ہوئے ایک حویلی میں داخل ہوگیا ، جس کے بعد شہریوں نے حویلی میں داخل ہوکر ہڑن کو پکڑ لیا۔ ابھی تک محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے کوئی بھی شخص موقع پر نہ پہنچا ۔ موقع پر موجود شہریوں کا کہنا ہے کہ ہرن کو پکرا تو ہرن ڈرا ہوا تھا اور اس کے دل کی دھڑکن بہت تیز چل رہی تھی۔ اکثر اوقات ہرن کو خوف کی وجہ سے ہارٹ اٹیک آجاتا ہے اور وہ مرجاتا ہے ۔ کراچی میں ایک...
لاہور: لاہور میں والڈ سٹی اتھارٹی کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں متنازع گانا "نک دا کوکا" گائے جانے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ والڈ سٹی اتھارٹی نے نااہلی اور غفلت کے الزام میں اپنے تین اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معطل کیے جانے والے اہلکاروں میں احسن، عماد اور عبد الرحمان شامل ہیں۔ اتھارٹی کا مؤقف ہے کہ مذکورہ تقریب میں گانے کی اجازت اور نگرانی کے حوالے سے متعلقہ افسران نے اپنی ذمہ داریاں درست طریقے سے ادا نہیں کیں جس پر محکمانہ کارروائی عمل میں لائی گئی۔ واضح رہے کہ "نک دا کوکا" گانا والڈ سٹی اتھارٹی کے زیرِ اہتمام تقریب میں گایا گیا تھا، جس کے...
لاہور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر ہونے والی ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرلی گئی ہے اور اسے آئی جی پنجاب کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے ساتھ ضروری دستاویزات اور ثبوت بھی فراہم کیے جائیں گے، جن میں ہلڑبازی کرنے والوں کی ویڈیوز شامل ہیں، رپورٹ میں ان افراد کی شناخت مکمل کرلی گئی ہے جبکہ اسمبلی کے ملازمین اور عینی شاہدین کے بیانات بھی ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق غیر متعلقہ اور سزا یافتہ افراد وزیراعلیٰ کے پی کے ہمراہ اسمبلی میں داخل ہوئے اور سیکیورٹی اہلکاروں کو دھکے دیے گئے، رپورٹ میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی سفارش کی گئی ہے...
وینزویلا پر امریکی کارروائی کے بعد عالمی تشویش، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل پیر کے روز ہنگامی اجلاس منعقد کرے گی، جس میں وینزویلا میں امریکا کی فوجی کارروائی پر بڑھتی ہوئی عالمی تشویش اور بین الاقوامی نظام کو لاحق ممکنہ خطرات پر غور کیا جائے گا۔ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا میں حالیہ پیش رفت بین الاقوامی قانون کے لیے ایک خطرناک مثال بن سکتی ہے۔ ان کے ترجمان کے مطابق سیکریٹری جنرل اس بات پر شدید فکرمند ہیں کہ امریکا کی کارروائی سے خطے میں عدم استحکام پیدا ہو سکتا ہے اور اقوامِ متحدہ کے...
ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری احتجاج کی شدت میں کمی آنے لگی، احتجاج کا دائرہ کار فارس، ہمدان اور دشت سمیت محض چند شہروں تک محدود ہوکر رہ گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے احتجاج کرنے والوں کے مطالبات جائز قرار دے دیا ہے۔ آیت اللّٰہ خامنہ نے کہا ہے کہ ایران دشمن کے سامنے نہیں جھکے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ کرنسی میں اتار چڑھاؤ کے پیچھے دشمن کا ہاتھ ہے۔ دوسری جانب ایران کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عامر سعید نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اور صدر سلامتی کونسل کو خط میں کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا بیان اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قانون کے...
بنگلادیش کرکٹ بورڈ آئی سی سی سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کی بھارت سے منتقلی کا مطالبہ کرے گا۔ بنگلادیشی کرکٹر مستفیض الرحمان کے واقعے کے بعد بھارت اور بنگلادیش میں سیاسی کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ نے کہا ہے کہ بی سی بی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنے میچز بھارت سے سری لنکا منتقل کرنے کا کہے گا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق بھارت میں سیکیورٹی تحفظات کی وجہ سے متبادل وینیو کا مطالبہ کیا جائے گا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق توقع ہے کہ بی سی بی کولکتہ میں کھلاڑیوں کے سیکیورٹی تحفظات کے بارے میں آئی سی سی کو آگاہ کرے گا۔ یاد رہے کہ بنگلادیش کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ...
ملک کے دفاع اور اپنے قدرتی وسائل کے تحفظ کیلئےتیار ہیں، وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گا: نائب صدر کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے کہا ہے کہ ملک اپنے دفاع اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گا۔امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد خطاب کرتے ہوئے ڈیلسی روڈریگز نے دعویٰ کیا کہ صدر مادورو کو اغوا کیا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ نکولس مادورو ہی وینزویلا کے جائز صدر ہیں اور عوام سے اپیل کی کہ وہ ملک کے دفاع کے لیے صبر، اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔نائب صدر کا کہنا تھا کہ امریکی فوجی کارروائی کے بعد وینزویلا اپنے دفاع اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے ہر قسم کی تیاری رکھتا ہے۔یہ...
پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان ندا یاسر نئے سال پر اپنے انداز کی وجہ سے ایک بار پھر تقنید کی زد میں آگئیں۔ ٹی وی میزبان ندا یاسر اکثر اپنے بیانات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں رہتی ہیں لیکن اس بار وہ اپنے کسی بیان کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے انداز کی وجہ سے خبروں میں آگئیں۔ گزشتہ 17 سالوں سے نجی ٹی وی کے مارننگ شو سے وابستہ ندا یاسر کے انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد 26 لاکھ سے زائد ہے۔ ندا یاسر ایک کامیاب فلم اور ٹی وی پروڈیوسر بھی رہ چکی ہیں، جن کے نمایاں پراجیکٹس میں ’رانگ نمبر‘، ’مہرالنسا وی لو یو‘ اور ’چکر‘ شامل ہیں۔ ...
خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مائیک پومپیو نے ایران میں ہونے والے ہنگاموں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی سڑکوں پر آنے والے لوگوں کے ساتھ اسرائیلی ایجنسی موساد کے اہلکار بھی موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے سابق وزیرِ خارجہ نے باضابطہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ہونے والی بدامنی اور ہنگاموں میں موساد کے عناصر کا کردار اور موجودگی ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مائیک پومپیو (جو ٹرمپ کے پہلے دورِ صدارت میں وزیرِ خارجہ تھے) انہوں نے ایک نہایت اہم ٹویٹ میں بڑا اعتراف کیا ہے۔ انہوں نے باضابطہ طور پر کہا ہے کہ ایران میں ہونے والی بدامنی میں موساد کے عناصر موجود ہیں۔ پومپیو نے ایران میں ہونے والے ہنگاموں...
خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مائیک پومپیو نے ایران میں ہونے والے ہنگاموں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی سڑکوں پر آنے والے لوگوں کے ساتھ اسرائیلی ایجنسی موساد کے اہلکار بھی موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے سابق وزیرِ خارجہ نے باضابطہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ہونے والی بدامنی اور ہنگاموں میں موساد کے عناصر کا کردار اور موجودگی ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مائیک پومپیو (جو ٹرمپ کے پہلے دورِ صدارت میں وزیرِ خارجہ تھے) انہوں نے ایک نہایت اہم ٹویٹ میں بڑا اعتراف کیا ہے۔ انہوں نے باضابطہ طور پر کہا ہے کہ ایران میں ہونے والی بدامنی میں موساد کے عناصر موجود ہیں۔ پومپیو نے ایران میں ہونے والے ہنگاموں...
اسلام آباد (خبرنگار) چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بلوچستان کے خطے کو علاقائی روابط، قدرتی وسائل اور قومی سلامتی کے حوالے سے نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انفراسٹرکچر، تجارت، معدنیات اور رابطہ کاری کے شعبوں میں سرمایہ کاری سے نہ صرف بلوچستان کے عوام کو فائدہ پہنچے گا بلکہ روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور قومی ترقی کو فروغ ملے گا۔ چیئرمین سینیٹ نے یہ بات ایوان صدر میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان (NWB-18) کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ بلوچستان جنوبی ایشیا، وسطی ایشیا اور مشرق وسطی کو ملانے والا ایک اہم خطہ ہے۔ حکومت امن، ترقی، عوامی شمولیت اور آئینی حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔ سپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل سرمایہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ کے چیئرمین سید مصدق حسین بخاری‘ صدر عبدالباسط خان تنولی اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل وسیم احمد ترک نے جمعہ کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 4 جنوری کو کراچی سمیت ملک بھر میں ہزارہ کلچر ڈے منایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 4 جنوری اتوار کو دوپہر 3 بجے ہزارہ کلچر ڈے کا مرکزی پروگرام لیبر اسکوائر گراؤنڈ رشید آباد بلدیہ ٹاؤن کراچی میں منعقد ہو گا۔ اس کے علاوہ شہر کے مختلف علاقوں میں ہزارہ کلچر ڈے کے پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ مرکزی پروگرام رشید آباد بلدیہ ٹاؤن میں ہزارہ برادری کی ثقافتی نمائش، روایتی رقص، موسیقی، تقریریں اور دیگر سرگرمیاں شامل...
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا نیشنل ورکشاپ برائے بلوچستان کے شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو ،دوسری تصویر میں ایک خاتون یادگار ی شیلڈپیش کر رہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-6 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) 2025 کے آخری ہفتے میں بھی مہنگائی کے وار تھم نہ سکے، رواں ہفتے کے دوران چکن، آٹا، گھی سمیت 12 اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سال 2025 ء کے آخری ہفتے میں مہنگائی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ سامنے آ گئی۔ ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق، ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.67 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 2.41 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 12 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 13 اشیاء کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ بڑھتی ہوئی قیمتوں میں شامل ہیں چکن فی کلو 10.08 روپے مہنگا ،گندم کا 20...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کے بھائی شیخ فواد اکرم کے قافلے پر حملے میں ایک شہری جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ فواد اکرم لاری اڈا سے سرگودھا روڈ کی جانب جا رہے تھے کہ ایک نامعلوم گاڑی نے ان کی گاڑی کو ٹکر مار دی۔ اس کے بعد ٹکرانے والی گاڑی سے اترنے والے افراد نے قافلے پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ یہ بھی پڑھیے: شیخ وقاص اکرم کے بھائی پر حملہ، شہری کی شہادت پر تحریک انصاف کا شدید ردعمل رپورٹس واقعے کے نتیجے میں شیخ فواد اکرم کے 3 سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوئے جبکہ پیٹرول پمپ کا ایک ملازم جاں...
کینیڈین حکام نے ایئر انڈیا کے پائلٹ کے دو بریتھ الائزر ٹیسٹ ناکام ہونے کے بعد سنگین حفاظتی خدشات کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وینکوور سے دہلی جانے والی پرواز AI186 (23 دسمبر 2025) کو آخری لمحے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑا جب ایک کاک پٹ عملے کے رکن کو روانگی سے پہلے اتارا گیا۔ ایئر انڈیا کے ترجمان نے کہا کہ متعلقہ پائلٹ کو تحقیقات کے دوران پرواز سے معطل کر دیا گیا ہے اور متبادل پائلٹ کو روانگی کے لیے تعینات کیا گیا جس کے باعث پرواز میں تاخیر ہوئی۔ کمپنی نے مسافروں سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ وہ مقامی حکام کے ساتھ مکمل تعاون کر رہی ہے اور کسی بھی تصدیق شدہ خلاف...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے علم میں آیا کہ سوشل میڈیا پر ایک خط گردش کر رہا ہے جس میں یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ برآمد کنندگان کی انکم ٹیکس کی گوشواروں کی جانچ پڑتال کی جائے گی اور اس کا مقصد غیر منصفانہ ٹیکس عائد کرنا ہے۔ یہ تاثر غلط اور حقیقت پر مبنی نہیں ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ فنانس ایکٹ 2024ء کے ذریعے برآمد کنندگان کے لیے قانونی ڈھانچہ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ جس کے تحت برآمد کنندگان کے لیے ٹیکس کی سکیم فائنل ٹیکس ریجیم سے تبدیل ہو کر کم از کم ٹیکس ریجیم میں تبدیل کی گئی ہے۔ یہ تبدیلی ٹیکس سال 2025ء کے لیے انکم ٹیکس...
ایران میں مہنگائی اور بڑھتے ہوئے اخراجاتِ زندگی کے خلاف جاری احتجاج کے دوران سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ حالیہ مظاہروں کے آغاز کے بعد پہلی ہلاکت خیز جھڑپیں ہیں۔ مغربی ایران کے مختلف شہروں میں ہونے والے تصادم میں ہلاک ہونے والوں میں ایک سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہے۔ نیم سرکاری خبر رساں ادارے فارس کے مطابق صوبہ چهارمحال و بختیاری کے شہر لردگان میں دو شہری سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے دوران مارے گئے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق صوبہ لورستان کے شہر کوہدشت میں بسیج فورس کا ایک 21 سالہ اہلکار ہلاک ہوا، جسے حکام نے مظاہرین...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے برآمد کنندگان کے انکم ٹیکس گوشواروں کی جانچ پڑتال کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلنے والے غلط تاثر کی تردید کی ہے کہ یہ عمل غیر منصفانہ ٹیکس عائد کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: سینیٹری پیڈز پر عائد ٹیکس کیخلاف کیس: لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کے اعتراضات مسترد کردیے ایف بی آر کے مطابق، برآمد کنندگان سے متعلق قانونی فریم ورک میں فنانس ایکٹ 2024 کے تحت ترمیم کی گئی تھی، جس کے نتیجے میں برآمد کنندگان پر لاگو ٹیکس نظام کو فائنل ٹیکس ریجیم (Final Tax Regime) سے کم از کم ٹیکس ریجیم (Minimum Tax Regime) میں تبدیل کیا گیا۔ اس تبدیلی کا اطلاق ٹیکس...
ایران میں مہنگائی اور معاشی بدحالی کے خلاف پھیلنے والے مظاہروں میں کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق، لورستان صوبے کے شہر آزنا میں 3 افراد ہلاک اور 17 دیگر زخمی ہو گئے۔ شہر کی گلیوں میں آگ لگنے اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں جبکہ مظاہرین نے ’شرمناک! شرمناک!‘ کے نعرے لگائے۔ مزید پڑھیں: بلوچستان کی بیٹی ایمان تاجک جو محض 3 سال میں قومی ووشو اسٹار بن گئی اس سے پہلے، فارس نے رپورٹ کیا کہ لاوردگان شہر میں 2 افراد ہلاک ہوئے، جبکہ کوہِ دشت شہر میں ایک 21 سالہ بسیج رکن مظاہروں کے دوران ہلاک ہوا۔ مظاہرے ابتدائی طور پر پرامن تھے لیکن بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ضلع کوہاٹ میں ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کے امور پر اجلاس میں بتایا گیا کہ ان ذخائر سے یومیہ 4100 بیرل تیل نکالا جا سکے گا، جون 2026ء تک آر ایل این جی کے ساڑھے3 لاکھ کنکشنز کا ٹارگٹ مکمل کر لیا جائے گا۔او جی ڈی سی ایل ترجمان کے مطابق براگزئی ایکس کنواں کو 5,170 میٹر گہرائی تک کھودا گیا، نشپا بلاک میں او جی ڈی سی بطور آپریٹر 65 فیصد جب کہ پی پی ایل30 فیصد اور جی ایچ پی ایل 5 فیصد کے حصے دار ہیں۔ترجمان کے مطابق نشپا میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) چھوٹے تاجروں نے2025ء کو کاروباری، سرمایہ کاری، بیروزگاری اور مہنگائی کے اعتبار سے تاریخ کا بدترین سال قرار دے دیا ہے۔انہوں نے کہا 2025 ء میں تجارتی سرگرمیاں 60 فیصد سے بھی کم رہیں، سیاسی عدمِ استحکام نے معاشی بحران کو جنم دیا، مستقبل سے مایوسی اور غیریقینی صورتحال سے مقامی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل رہا اور نئے تجارتی اور صنعتی یونٹس قائم نہ ہوسکے۔آل کراچی تاجر اتحاد کے سربراہ عتیق میر کی مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 ء تالہ بندی کا سال رہا۔ لاتعداد صنعتوں اور کاروبار کی بندش سے بیروزگاری میں ہولناک اضافہ ہوا، سرمائے کی بیرون ملک منتقلی کا رحجان بڑھ گیا۔ مسلسل بڑھتی ہوئی ہولناک اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
آل کراچی تاجر اتحاد کے سربراہ عتیق میر نے کہا کہ معاشی حب کراچی مکمل طور پر مافیاز کا شہر بن گیا، تاجر و صنعتکار بھتہ خوروں کی زد میں رہے، چار کروڑ آبادی کا شہر ناقابلِ برداشت مہنگائی، بیروزگاری، تجاوزات، زمینوں پر ناجائز قبضے، ٹریفک کی بدنظمی، پانی کا بحران، بدامنی، لاقانونیت اور اذیتناک بلدیاتی عذاب سے دوچار رہا۔ اسلام ٹائمز۔ چھوٹے تاجروں نے سال 2025ء کو کاروباری، سرمایہ کاری، بیروزگاری اور مہنگائی کے اعتبار سے تاریخ کا بدترین سال قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ 2025ء میں تجارتی سرگرمیاں 60 فیصد سے بھی کم رہیں، سیاسی عدمِ استحکام نے معاشی بحران کو جنم دیا، مستقبل سے مایوسی اور غیریقینی صورتحال سے مقامی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل...
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اپنی مشہور فلم شعلے کے ساتھی اداکار آنجہانی دھرمیندر کے ساتھ گزارے گئے یادگار لمحات کو یاد کرتے ہوئے جذباتی خراج عقیدت پیش کیا۔ یہ بھی پڑھیں: دھرمیندر کا آخری پیغام، سنی دیول نے والد کی جذباتی ویڈیو شیئر کردی اپنے مقبول ٹی وی گیم شو کون بنے گا کروڑ پتی کی تازہ قسط کے دوران امیتابھ بچن جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور دھرمیندر کے ساتھ اپنی دوستی اور کام کے تجربات کو محبت بھرے انداز میں بیان کیا۔ شو کے دوران ان کی آواز بھرا گئی جب انہوں نے ماضی کی یادوں کو تازہ کیا۔ امیتابھ بچن نے فلم شعلے کی بنگلور میں شوٹنگ کا تذکرہ کیا اور کہا کہ...
اسلام آباد کی معروف ہاؤسنگ سوسائٹی پارک ویو سٹی میں نئے سال 2026 کی آمد کے موقع پر ایک بڑے جشن کا انعقاد کیا گیا،جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران شاندار فائر ورکس کا مظاہرہ بھی کیا گیا، جسے شرکاء کی جانب سے خوب سراہا گیا۔ تاہم جشن کے دوران بعض ناخوشگوار واقعات بھی پیش آئے جن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ وائرل ویڈیوز میں چند نوجوانوں کو املاک کو نقصان پہنچاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیوز میں نظر آ رہا ہے کہ نوجوانوں نے پارک میں نصب بینچوں، خار دار تاروں اور دیگر تنصیبات کو توڑا جبکہ بعض اشیاء کو قریبی پانی میں پھینکتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔...
مددگار ون فائیو پولیس سہراب گوٹھ نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی، گاڑی سے ملنے والی انتہائی قیمتی اشیا اور دیگر سامان متعلقہ پولیس کے حوالے کردیا۔ مددگار ون فائیو پولیس سہراب گوٹھ نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے گاڑی سے ملنے والی رقم ، زیورات ، بینک چیکس ، پرائزبونڈ ، موبائل فونز ،لائسنس یافتہ اسلحہ، گھڑیاں اور دیگر قیمتی سامان متعلقہ پولیس کے حوالے کردیا۔ مددگار ون فائیو پولیس سہراب گوٹھ نے ٹریفک حادثےکے دوران ایک کارسے 10 لاکھ 90 ہزار روپے نقد،زیورات،بینک کے چیکس، پرائزبونڈ ، موبائل فونز، لائسنس یافتہ اسلحہ ، گھڑیاں اوردیگرقیمتی سامان برآمد کیا۔ ٹریفک حادثہ ایک کار اور مزدا کے درمیان پیش آیا جس میں کار ڈرائیور موقع پہ جان بحق ہوگیا تھا۔...
گورنر کے سیاسی معاون نے کہا ہے کہ واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات اور بدامنی پھیلانے والے عناصر کی شناخت کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، اور مزید تفصیلات بعد میں میڈیا کو فراہم کی جائیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کے صوبے لرستان کے گورنر کے سیاسی معاون نے کوہدشت میں پیش آنے والے ہنگاموں کے دوران 13 سکیورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے اور ایک بسیجی کے شہید ہونے کی خبر دی ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق، لرستان کے سیاسی معاونِ گورنر نے نیٹ ورک لرستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کوہدشت شہر میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے دوران 13 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے اور ایک شخص شہید ہوا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ کوہدشت میں آج...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ فی الحال شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ میں نیشنل گارڈ کے دستے تعینات کرنے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر رہے ہیں۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب عدالتی رکاوٹوں کے باعث ان کی کوششیں تعطل کا شکار ہو گئیں، سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ نیشنل گارڈ کو وقتی طور پر واپس بلایا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: نیشنل گارڈز پر حملے کے بعد، امریکا میں افغان شہریوں کی گرفتاریوں میں اضافہ ’جب جرائم ایک بار پھر بڑھنا شروع ہوں گے تو ہم واپس آئیں گے، شاید کہیں زیادہ مختلف اور مضبوط انداز میں، یہ صرف وقت کی بات ہے۔‘ اس سے...
طلحہ اشرف:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام کا ملا جلا ردعمل، شہریوں کا کہنا تھا کہ اُمید ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی کم ہوگی۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی خوش آئند ہے ، نئے سال میں حکومت مہنگائی میں کمی پر توجہ دے ،حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید کم کرے ، امید ہے رواں سال پٹرول کی قیمتیں مزید کم ہوں گی۔ مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام
اسلام آباد میں ڈرائیونگ لائسنس کے خواہشمند ایک شخص کا دعویٰ ہے کہ پولیس کی جانب سے انہیں تاحیات فیل قرار دے کر ان کی فائل (ڈرائیونگ پرمٹ) ضبط کر لی گئی جبکہ متعلقہ افسران نے بدتمیزی اور نازیبا زبان استعمال کرنے کے علاوہ پولیس کارروائی کی دھمکیاں بھی دیں۔ یہ واقعہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر زیر بحث بھی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈرائیونگ لائسنس کے لیے عمر کی حد 16 سال مقرر کی جائے، پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع وی نیوز نے متاثرہ شخص سے رابطہ کرکے جاننے کی کوشش کی کہ آخر یہ معاملہ ہے کیا اور انہیں زندگی بھر کے لیے فیل کیوں قرار دے دیا گیا؟ اسلام آباد کے رہائشی اور ایک نجی کمپنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں منگل کے روز مختلف علاقوں سے موصول ہونے والے افسوسناک اور دل دہلا دینے والے واقعات نے شہریوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔ شہر کے مختلف علاقوں سے 6افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں‘ دو افراد ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق منگھو پیر کے علاقے نیا ناظم آباد بلاک ایم میں ایک محنتی اور شریف سیکورٹی گارڈ خان افضل اپنی ڈیوٹی کے مقام پر مردہ حالت میں پایا گیا۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ خان افضل کئی دنوں سے یہ شکایت کر رہا تھا کہ اسے کچھ افراد تنگ کر رہے ہیں۔ خان افضل کی وفات سے محلے کے لوگ اور ساتھی گارڈز صدمے میں ہیں۔...
کراچی:عالمی سطح پر جنگوں ،بھوک،بیروزگاری اور دیگر حشرسامانیوں کے خوں آشام منظر دکھانے کے بعد 2025ء کا غروب ہوتا ہوا آخری سورج
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسلام آباد: مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کے لیے نئے سال کا آغاز مزید مشکلات لے آیا ہے، جہاں حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق یکم جنوری سے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے 68 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اس اضافے کے بعد گھریلو صارفین کو براہِ راست مالی دباؤ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو گرام پر مشتمل گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے 9 پیسے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد سلنڈر کی نئی قیمت...
قومی ایئر لائن کی نجکاری کے بعد ایئر لائن انتظامیہ سے عارف حبیب کنسورشیم کا پہلا باضابطہ اجلاس کل ہو گا۔ ذرائع کے مطابق سی ای او قومی ایئر لائن سمیت تمام ڈائریکٹرز اجلاس میں شریک ہوں گے، تمام شعبہ جات کے سربراہان اپنے شعبوں کی تفصیلی کارکردگی بتائیں گے۔ قومی ایئر لائن کی نجکاری کے بعد یہ اجلاس اہم ہے، بزنس پلان، فلائٹ آپریشن، انجینئرنگ ورکس، پسنجر ہینڈلنگ پر بریفنگ دی جائے گی۔ پبلک ریلیشنز، سپلائی چین، ٹریننگ، فوڈ سروسز، برانڈ اور مارکیٹ پر بھی بریفنگ ہوگی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی ایئر لائن کے تمام ڈائریکٹرز کو مکمل تیاری کے ساتھ آنے کی ہدایت کی گئی ہے
ویب ڈیسک : دنیا بھر میں نئے سال 2026 کے استقبال کا جوش عروج پر ہے، ایسے میں گوگل نے بھی اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے خصوصی نیو ایئر ڈوڈل جاری کردیا ہے۔ 2025 کی اختتامی شام کے موقع پر متعارف کرایا گیا یہ ڈوڈل نئے سال کی آمد کی خوشیوں اور گنتی کے آخری لمحات کی علامت بن گیا ہے۔ گوگل کے اس تازہ ڈوڈل میں 2026 کے ہندسے رنگ برنگے غباروں، دلکش سجاوٹ اور کنفیٹی کے ساتھ نمایاں کیے گئے ہیں، جو خوشی، امید اور جشن کے احساس کو اجاگر کرتے ہیں۔ انٹرایکٹو انداز میں تیار کیا گیا یہ ڈیزائن نہ صرف دیکھنے میں خوشنما ہے بلکہ نئے سال کی آمد کے پرجوش ماحول کی بھی بھرپور عکاسی...
امیدوار اکتوبر میں منعقد ہونیوالے امتحانات کے نتائج وفاق المدارس کی ویب سائٹ www.wmshia.com پر دیکھ سکیں گے۔ ناظم امتحانات مولانا محمد تحسین کے مطابق امیدوار ری چیکنگ کیلئے یکم تا 10 جنوری 2026 درخواستیں دے سکیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ سالانہ امتحانات 2026ء کی تاریخ کا بھی جلد اعلان کر دیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان ضمنی امتحانات 2025 کے نتائج کا یکم جنوری جمعرات کو اعلان کرے گا۔ امیدوار اکتوبر میں منعقد ہونیوالے امتحانات کے نتائج وفاق المدارس کی ویب سائٹ www.wmshia.com پر دیکھ سکیں گے۔ ناظم امتحانات مولانا محمد تحسین کے مطابق امیدوار ری چیکنگ کیلئے یکم تا 10 جنوری 2026 درخواستیں دے سکیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ سالانہ امتحانات...
اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے نئے سال کا آغاز مزید بوجھ کے ساتھ ہوا ہے، حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری سے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے 68 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا گیا۔ اس اضافے کے بعد 11.8 کلو گرام پر مشتمل گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے 9 پیسے اضافہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2592 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا...
لاہور:(نیوزڈیسک)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ انہیں سپیکر خیبر پختونخوا کے خط کے بارے میں بتایا گیا ہے، لیکن وہ خط ابھی موصول نہیں ہوا۔ ملک احمد خان نے کہا کہ یقین ہے کہ سپیکر کے پی نے جمہوری باتیں کی ہوں گی اور خط موصول ہونے کے بعد اس کا جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سپیکر خیبر پختونخوا اکثر خط لکھتے رہتے ہیں اور خیبرپختونخوا کے اندر بسنے والا ہر شخص پاکستان کا مالک ہے، جبکہ خیبرپختونخوا پاکستان کا فخر ہے۔ سپیکر نے یہ بھی واضح کیا کہ اگر وہ موجود ہوتے تو وزیر اعلیٰ کے پی کو خود ریسیو کرتے۔ ملک احمد خان نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں...
کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ نے اپنی قراردادوں کے ذریعے کشمیریوں کا حق خودارادیت تسلیم کر رکھا ہے جن میں عمل درآمد میں واحد رکاوٹ بھارت کی ہٹ دھرمی اور غیر حقیقت پسندانہ طرز عمل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے زیرِاہتمام 5جنوری کو یوم حق خودارادیت کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر کے شہر باغ میں ایک ریلی اور مہاجرین مقبوضہ جموں و کشمیر کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ریلی کے انعقاد کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ پرویز احمد شاہ، زاہد صفی، خادم حسین، شیخ محمد...
ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 31 دسمبر 2025ء کو سرکاری ڈیوٹی اور ٹیکس وصولی سے متعلق خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق بدھ 31 دسمبر 2025ء کو کمرشل بینکوں کی تمام شاخیں رات 10 بجے تک کھلی رہیں گی تاکہ ٹیکس دہندگان کاؤنٹرز پر سرکاری ڈیوٹی اور ٹیکس کی ادائیگی بآسانی کر سکیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک اپنی متعلقہ برانچیں نِفٹ کے ذریعے سرکاری ٹرانزیکشنز کی خصوصی کلیئرنگ مکمل ہونے تک کھلی رکھیں گے تاکہ سال کے آخری روز مالی لین دین میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ آئے۔ اسٹیٹ بینک نے مزید ہدایت کی ہے کہ آن لائن ادائیگیوں کے تمام...
بھارت کے بانی رہنما کی پوتی پریانکا گاندھی کے بیٹے نے اپنی اسکول کی دوست آویوا بیگ سے منگنی کرلی۔ کانگریس پارٹی کی سینئر رہنما اور جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی اور معروف بزنس مین رابرٹ واڈرا کے صاحبزادے رائہان واڈرا نے اپنی دیرینہ دوست سے منگنی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق یہ منگنی دونوں خاندانوں کی رضامندی اور مکمل حمایت سے طے پائی ہے، جب کہ اس فیصلے نے سیاسی اور سماجی حلقوں میں خاصی دلچسپی پیدا کر دی ہے۔ پریناکا گاندھی کے بیٹے کی منگیتر کا نام آویوا بیگ ہے جن کا تعلق دہلی کے ایک معروف اور بااثر بیگ خاندان سے ہے۔ آویوا کے والد عمران بیگ ایک جانے مانے مسلم بزنس مین ہیں جبکہ والدہ نندیتا بیگ ملک کی ممتاز...
تحریکِ بحالیٔ جمہوریت (ایم آر ڈی) کے دوران جنرل ضیاء الحق کے آمرانہ دور میں جمہوریت کے لیے جدوجہد کرنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینکڑوں جیالے آج بھی بے روزگاری اور شدید معاشی مشکلات کا شکار ہیں، کئی دہائیاں گزرنے کے باوجود ان کارکنوں کی قربانیوں کا عملی اعتراف نہ ہونا مایوسی اور محرومی کے احساس کو مزید گہرا کر رہا ہے۔ 1983ء کی ایم آر ڈی تحریک میں سندھ بھر سے ہزاروں سیاسی کارکنوں نے آمریت کے خلاف آواز بلند کی، جنہوں نے گرفتاریوں، قید و بند کی صعوبتوں، تشدد اور کوڑوں کا سامنا کیا، جبکہ متعدد کارکنوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ بھی پیش کیا۔ اس تاریخی جدوجہد کے باوجود آج ان میں سے بڑی تعداد روزگار،...
سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ثانیہ اشفاق نے بھی اپنا ردعمل دیا اور اب عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کا بیان سامنے آیا ہے جس نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ ڈیجیٹل کریئیٹر اور وکیل نائلہ راجہ نے سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کے بارے میں سخت ردعمل دیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے نائلہ راجہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا۔ نائلہ راجہ نے جولائی 2025 میں سوشل میڈیا پر اس وقت شہرت حاصل کی جب کئی صارفین نے عماد وسیم اور نائلہ راجہ کو ایک ساتھ دیکھا تھا جبکہ اُس وقت ثانیہ اشفاق...
شفقت امانت علی پاکستان کے نامور کلاسیکل، غزل اور پلے بیک گلوکار ہیں، ان کی آواز کو نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی خوب سراہا گیا۔ انہوں نے متھوا، کھماج، اکھیاں، جیا نہ جائے اور تیری جھکی نظر جیسے مقبول گیتوں کے ذریعے بے پناہ شہرت حاصل کی۔ حال ہی میں برائیڈل کاؤچر ویک میں ان کی پرفارمنس کو بھی مداحوں کی جانب سے بھرپور داد ملی، جہاں انہوں نے اپنا گیت ’آنکھوں کے ساگر‘ پیش کیا۔ شفقت امانت علی اب ملکہ ترنم نور جہاں کی مشہور غزل ’پہلی سی محبت‘ کا کور ورژن جلد ریلیز کرنے جا رہے ہیں۔ اس رومانوی گیت کی ویڈیو میں معروف پاکستانی فلم اسٹار ریشم اور شفقت امانت علی مرکزی کردار ادا...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین مذہب کے ملزم کی میت دفنانے پر ہنگامہ برپا کرنے والے ملزم مولوی احمد کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ملزم مولوی احمد کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی گئی، عدالت نے ٹرائل کورٹ کو تین ماہ میں سماعت مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ ملزم کے وکیل کے مطابق توہین مذہب کے ملزم کی میت دفنانے پر جھگڑا ہوا، میرا موکل مولوی احمد تو موقع پر موجود بھی نہیں تھا۔ سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے موقع پر لوگوں سے خطاب کیا جس سے اشتعال پھیلا، چار گواہان کے بیانات بھی ریکارڈ ہوچکے ہیں۔ جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں دو...
غزہ (این این آئی + نوائے وقت رپورٹ) حماس نے اپنے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ اور متعدد دیگر رہنماو ں کی شہادت کی تصدیق کر دی۔ حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈز نے تصدیق کی ہے کہ ان کے معروف ترجمان ابو عبیدہ، حماس کے سربراہ محمد سنوار، رفح بریگیڈ کے کمانڈر محمد شعبانہ سمیت اعلیٰ کمانڈرز حکم العیسیٰ اور رائد سعد بھی شہید ہو چکے ہیں۔ یہ تمام افراد رواں برس مختلف مقامات پر اور مختلف اوقات میں اسرائیلی فوج کی بمباری یا چھاپہ مار کارروائیوں میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران شہید ہوئے۔ یاد رہے کہ اسرائیلی فوج نے مئی 2025ءمیں محمد سنوار اور ستمبر 2025ءمیں ابو عبیدہ کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا تھا...
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ مانچسٹر کے بعد اسلام آباد سے لندن کے لیے پروازیں بھی بحال کر رہا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق، اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتے میں 4 پروازیں چلائی جائیں گی، اور یہ پروازیں ہیتھرو ایئرپورٹ کے جدید ترین ٹرمینل 4 سے آپریٹ ہوں گی۔ پہلی پرواز 29 مارچ سے روانہ ہوگی۔ ترجمان نے بتایا کہ یہ لندن کا روٹ چھ سال کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے، اور یہ پی آئی اے کا پہلا بین الاقوامی اور انتہائی مقبول روٹ بھی ہے۔ پی آئی اے پہلے ہی مانچسٹر کے لیے ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کر رہا ہے۔ یاد...
معروف پاکستانی گلوکارہ شائے گل اسلام آباد میں ایک میوزیکل کنسرٹ کے دوران حادثے کا شکار ہو گئیں، جب پرفارمنس کے دوران ایک ڈرون ان کے بازو پر جا گرا اور انہیں زخمی کر دیا۔ یہ واقعہ پارک ویو سٹی، اسلام آباد میں پیش آیا، جہاں شائے گل اسٹیج پر پرفارم کر رہی تھیں۔ اچانک ایک تیز رفتار ڈرون ان کی جانب بڑھا اور ان کے ہاتھ سے ٹکرایا، جس کے نتیجے میں ان کے بازو پر گہرے کٹ لگ گئے۔ حادثے کے بعد شائے گل نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا کہ ڈرون کا کنٹرول ایک غیر تربیت یافتہ شخص کے ہاتھ میں تھا، اور وہ بہت تیز رفتاری سے ان کی طرف آ گیا۔ انہوں...
سابق پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی طلاق کے اعلان کے بعد ایک نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ عماد کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے ردعمل دینے کے بعد اب عماد وسیم کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کا بیان سامنے آیا ہے، جس نے سوشل میڈیا پر شدید بحث و تنقید کا سامنا کیا ہے۔ نائلہ راجہ، جو کہ ایک ڈیجیٹل کریئیٹر اور وکیل ہیں، نے ثانیہ اشفاق کے بارے میں سخت ردعمل دیا ہے۔ نائلہ کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب سوشل میڈیا پر ان کی عماد وسیم کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بات کی جا رہی تھی۔ اس بیان کے بعد نائلہ راجہ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا...
جناح پل پربھاری ٹریفک کے داخلے کومحدود کرنے کے لیے لین گائیڈنس کے لیے نئے نصب کردہ حفاظتی آہنی کھمبے کامنظر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
تفصیلات کے مطابق امارات خطے کے ممالک کو کمزور کرنے اور تقسیم کرنے کے لیے اسرائیل کے آلۂ کار کے طور پر کام کر رہا ہے، بعض ممالک میں یہ بات بالکل واضح ہو چکی ہے، اور خاص طور پر امارات کا بنیادی اور اسٹریٹجک ہدف سعودی عرب کو تقسیم اور کمزور کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عالم عرب کے بارے میں امارات کی سازشوں کا پردہ چاک کرتے ہوئے ایک ریٹائرڈ سعودی کرنل نے غیر معمولی اور بے باک بیانات میں کھل کر کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات خطے میں اسرائیل کا بازو بن چکا ہے اور عربستان سمیت مختلف ممالک کو کمزور کرنے اور تقسیم کرنے کے منصوبے پر عمل کر رہا ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ریٹائرڈ...
کراچی: فلور ملز کے ممکنہ احتجاج اور الٹی میٹم کی دھمکی کے بعد سندھ حکومت نے ٹریڈرز کو گندم فراہم کرنے کے آرڈرز منسوخ کر دیے ہیں۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق محکمہ خوراک کے ہنگامی مراسلے میں ٹریڈرز کو گندم کے جاری کردہ تمام چالان روک دیے گئے۔ محکمہ خوراک کے پہلے سے دیے گئے چالانوں پر ٹریڈرز گندم اٹھا سکیں گے۔ نوٹیفکیشن کی منسوخی سے کراچی میں آٹا مہنگا ہونے کا خدشہ ختم ہوگیا۔ مزید پڑھیں گندم کے وافر ذخائر کے باوجود کراچی سمیت سندھ میں آٹے کی فی کلو قیمت میں اضافہ پنجاب سے سپلائی بند ہونے کے بعد خیبرپختونخوا میں آٹے کا بحران سر اٹھانے لگا فلور ملز مالکان نے گندم...