وفاق المدارس الشیعہ ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان یکم جنوری کو کرے گا
اشاعت کی تاریخ: 31st, December 2025 GMT
امیدوار اکتوبر میں منعقد ہونیوالے امتحانات کے نتائج وفاق المدارس کی ویب سائٹ www.wmshia.com پر دیکھ سکیں گے۔ ناظم امتحانات مولانا محمد تحسین کے مطابق امیدوار ری چیکنگ کیلئے یکم تا 10 جنوری 2026 درخواستیں دے سکیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ سالانہ امتحانات 2026ء کی تاریخ کا بھی جلد اعلان کر دیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان ضمنی امتحانات 2025 کے نتائج کا یکم جنوری جمعرات کو اعلان کرے گا۔ امیدوار اکتوبر میں منعقد ہونیوالے امتحانات کے نتائج وفاق المدارس کی ویب سائٹ www.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: وفاق المدارس کے نتائج سکیں گے
پڑھیں:
پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا اسکولوں میں خود پڑھانے کا اعلان
لاہور : پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ٹیچر بننے کا اعلان کردیا۔رانا سکندر حیات نے ستمبر کے پہلے ہفتے سے انگلش اور کیمسٹری سمیت دیگر مضامین کی تدریس کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ لاہور میں ستمبر کے پہلے ہفتے سے کلاس کو پڑھاناشروع کروں گا، انگلش اور کیمسٹری میرے پسندیدہ مضمون ہیں لہٰذا ان ہی مضامین سے شروع کروں گا۔وزیر تعلیم نے کہنا ہےکہ پرائمری اسکولوں میں انگلش اور ہائی اسکولوں میں کیمسٹری سے آغاز کروں گا جب کہ انگلش اور کیمسٹری کے علاؤہ دیگرمضامین کی بھی تدریس کروں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ہر ہفتے کسی ایک اسکول میں بغیر پیشگی اطلاع پڑھانے جاؤں گا، اساتذہ کی عزت کرتا ہوں، استاد بن کر فخر محسوس کروں گا۔ان کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے تعلیمی معیار کو جانچ کر تدریسی کمزوریاں دور کرنے میں مدد ملے گی۔