2026-07-24@16:20:11 GMT
تلاش کی گنتی: 2978
«کے گانے»:
(نئی خبر)
اسلام آباد: ملک بھر میں آج سے پولیو کے خلاف قومی مہم کا باقاعدہ آغاز آج ہو گا، جس کا مقصد 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو اس موذی مرض سے محفوظ بنانا ہے۔ اس مہم کے دوران 4 لاکھ سے زائد پولیو ورکرز گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے۔ حکام کے مطابق مہم کو مؤثر بنانے کے لیے سیکیورٹی اور مانیٹرنگ کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ برسوں میں پاکستان نے پولیو کے خاتمے کی جدوجہد میں نمایاں پیش رفت کی ہے، تاہم وائرس کے مکمل خاتمے کے لیے والدین کا تعاون انتہائی ضروری ہے۔ قومی انسداد پولیو...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ+ آئی این پی) وزیراعلیٰ خیبرپی کے سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ انہیںآج وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبے کے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا۔ خیبرامن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ وفاق نے ماضی میں آئی ڈی پیز کے اربوں روپے ہڑپ کیے، میں نے 4 ارب مختص کیے تو وفاق مجھ پر کرپشن کے الزامات لگا رہا ہے۔ 4 ارب نہیں متاثرین کے لیے 100 ارب روپے دیں گے۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ تمام قبائلی اضلاع جا کر اسلام آباد میں دھرنے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک کے صدر اجے بنگا دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعظم سمیت کئی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عالمی بینک کے صدر4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے، پاکستان میں معاشی اصلاحات، بھارت کے ساتھ جاری آبی تنازع پر بات چیت متوقع ہے۔بتایا گیا ہے کہ اجے بنگا کی وزیراعظم، نائب وزیراعظم، وزیر خزانہ، توانائی، اقتصادی امور حکام سے ملاقاتیں متوقع ہیں، انہیں معاشی اصلاحات، ترقیاتی منصوبوں کی ترجیحات سے آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اجے بنگا کے اس دورہ کے دوران عالمی بینک کے ساتھ 10سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک پر عمل درآمد میں اہم پیش رفت متوقع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، وزیراعظم کی طرف سے دعوت ملی ہے، صوبے کے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا۔ خیبر میں امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ وفاق نے ماضی میں آئی ڈی پیز کے اربوں روپے ہڑپ کیے، میں نے 4 ارب مختص کیے تو وفاق مجھ پر کرپشن کے الزامات لگا رہا ہے‘ 4 ارب نہیں متاثرین کو 100 ارب روپے دیں گے، گورنر راج لگانے کی سازش ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام قبائلی اضلاع جاکر اسلام آباد میں دھرنے پر رائے لوں گا، مجھے عدالتوں سے نااہل کروایا جائے گا...
پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ٹیم ورلڈ کپ کے لیے جا رہی ہے اور جو بھی فیصلہ بورڈ کرے گا ہم وہی کریں گے۔ آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے بعد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ حکومت کا ہے۔ کپتان نے کہا کہ یہ پچز 200 رنز والی نہیں تھیں لیکن ہماری بیٹنگ نے بہترین پرفارمنس دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سری لنکا میں مختلف پچز ہو سکتی ہیں، لیکن ٹیم کے پاس اچھا موقع ہے۔ مزید پڑھیں بابراعظم پر سوال مت کریں، وہ اپنا رول...
نجی ٹی وی کے مطابق عالمی بینک کے صدر اجے بنگا 4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے جس دوران وہ اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران معاشی اصلاحات، بھارت کے ساتھ جاری آبی تنازع پر بات چیت متوقع ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ورلڈ بینک کے صدر اور ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کے ایگزیکٹیو بورڈ کے ممبر اجے بنگا اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی بینک کے صدر اجے بنگا 4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے جس دوران وہ اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران معاشی اصلاحات، بھارت کے ساتھ جاری آبی تنازع پر بات...
صدر ورلڈ بینک اجے پال سنگھ بنگا 4 روزہ اہم دورے پر پاکستان میں موجود ہیں، جنہون نے پاکستان میں کئی سرکاری اور ثقافتی مقامات کا دورہ کیا ہے، ان کا دورہ یکم فروری کو شروع ہوا اور وہ 4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: ورلڈ بینک پاکستان میں 10 سال میں 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کرے گا، وزیراعظم اس دوران وہ وزیراعظم، نائب وزیراعظم، وزیر خزانہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے، جبکہ اقتصادی اصلاحات، ترقیاتی تعاون اور علاقائی منصوبوں پر بھی بات چیت متوقع ہے۔ دورے کے سلسلے میں اتوار کے ورز اجے بنگا نے گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال میں مذہبی رسومات ادا کیں، جہاں انہیں سکھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:عالمی بینک کے صدر اجے پال سنگھ بانگا 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ان کے دورے کے دوران وہ خوشاب میں اپنے آبائی گھر اور گوردوارہ سری پنجہ صاحب بھی جائیں گے۔رپورٹس کے مطابق اجے پال سنگھ بانگا چار فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے اور اس دوران وہ وزیراعظم میاں شہباز شریف سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔اجے پال سنگھ بانگا نے وفد کے ہمراہ گوردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ کیا، جہاں ان کا استقبال وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا، ڈی پی او اور ڈی سی نے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مذہبی رسومات ادا کیں اور سکھ برادری کی جانب سے انہیں سروپا پیش کیا گیا۔...
آج رات 'سنو مون' کا خوبصورت نظارہ کیا جاسکے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چاند فروری کی پہلی تاریخ کو پہلے زیادہ روشن اور بڑا نظر آئے گا، جسے 'سنو مون' کا نام دیا گیا ہے۔اس حوالے سے امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے اطلاع دی ہے کہ چاند یکم فروری بروز اتوار شام 5:09 بجے پوری آب و تاب کے ساتھ روشن ہوگا۔یہ غروب آفتاب کے قریب مشرقی افق پر کم ہوتے ہوئے مکمل دکھائی دے گا اور اس دوران اس کا رنگ نارنجی دکھائی دے گا۔ناسا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 31 فروری کی رات سے شروع ہونے والا یہ 'سنو مون' 2 فروری تک دیکھا جاسکے گا
عالمی بینک کے صدر اجے پال سنگھ بانگا 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے صدر خوشاب میں اپنے آبائی گھر اور گردوارہ بھی جائیں گے۔ عالمی بینک کے صدر چار فروری تک پاکستان قیام کریں گے اور پاکستان میں قیام کے دوران وزیراعظم میاں شہباز شریف سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ ورڈ بینک کے صدر اجے پال سنگھ بانگا نے وفد کے ہمراہ گوردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ کیا، وزیراقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا ڈی پی اواور ڈی سی نے اجے پال سنگھ بانگا کا استقبال کیا۔ اجے بانگا نے پنجہ صاحب میں مذہبی رسومات ادا کیں، سکھ برادری کی جانب سے اجے پال سنگھ بانگا کو سروپا پیش...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی بینک کے صدر اجے بنگا دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعظم سمیت کئی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عالمی بینک کے صدر چار فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے، پاکستان میں معاشی اصلاحات، بھارت کے ساتھ جاری آبی تنازعے پر بات چیت متوقع ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اجے بنگا کی وزیراعظم، نائب وزیراعظم، وزیر خزانہ، توانائی، اقتصادی امور حکام سے ملاقاتیں متوقع ہیں، انہیں معاشی اصلاحات، ترقیاتی منصوبوں کی ترجیحات سے آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اجے بنگا کے اس دورہ کے دوران عالمی بینک کے ساتھ دس سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک پر عمل درآمد میں اہم پیش رفت...
فائل فوٹو ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وہ 4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران اجے بنگا اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے، جس میں وزیراعظم، ڈپٹی وزیراعظم، وزیر خزانہ، وزیر توانائی اور اقتصادی امور کے حکام شامل ہیں۔ ملاقاتوں میں معاشی اصلاحات اور بھارت کے ساتھ جاری آبی تنازع پر بھی بات چیت متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق اجے بنگا کو پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات اور ترقیاتی منصوبوں کی ترجیحات سے آگاہ کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ عالمی بینک کے ساتھ 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک پر عملدرآمد میں پیشرفت بھی متوقع ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ عالمی بینک اس فریم ورک کے...
ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق عالمی بینک کے صدر اجے بنگا 4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے جس دوران وہ اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران معاشی اصلاحات، بھارت کے ساتھ جاری آبی تنازع پر بات چیت متوقع ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اجے بنگا کی وزیراعظم شہباز شریف، ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے علاوہ توانائی و اقتصادی امور کے حکام سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا کو پاکستان کی معاشی اصلاحات اور ترقیاتی منصوبوں کی ترجیحات سے آگاہ کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی عالمی بینک...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے لٹر اضافہ کر دیا ہے۔ اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 268 روپے 38 پیسے لٹر مقرر کی گئی ہے۔ پٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے لٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔ دوسری جانب ایل پی جی 6 روپے 37 پیسے کلو مہنگی کر دی گئی۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 75 روپے 21 پیسے مہنگا ہو گیا۔ ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2667 روپے 40 پیسے مقرر کر دی گئی۔ ایل پی جی کی کلو نئی قیمت 226 روپے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
عرب دنیا کے معروف تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ ایران جنگ شروع کرنے والا نہیں ہے لیکن جنگ شروع ہو جانے کی صورت میں جنگ کا حتمی نتیجہ ایران طے کرے گا جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیچھے ہٹ جانے کا امکان بھی پایا جاتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ معروف عرب تجزیہ کار اور اخبار رای الیوم کے چیف ایڈیٹر عبدالباری عطوان نے اپنے تازہ ترین کالم میں ایران کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فوجی دھمکیوں کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے لکھا: "امریکہ کی یہ تمام فوجی سرگرمیاں اور دھمکیاں دراصل اس کی نفسیاتی جنگ کا حصہ ہے تاکہ دباو ڈال کر تہران کو مذاکرات کی میز پر واپس آ جانے...
مہنگائی کے ستائے عوام کیلیے بری خبر، ایل پی جی گیس مہنگی کر دی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آ گئی ہے، ایل پی جی گیس مہنگی کر دی گئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری کے لیے ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 37 پیسے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 75 روپے 71 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فروری کے لیے گھریلو...
پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی نے اپنے وزن میں نمایاں کمی کی وجہ بیان کرتے ہوئے ایک غیر متوقع بات کہہ دی۔ حالیہ سماعت کے موقع پر صحافیوں سے مختصر گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ جیل میں فراہم کیا جانے والا کھانا نہ صرف صاف ستھرا بلکہ صحت کے اصولوں کے مطابق بھی ہوتا ہے، جس کا مثبت اثر ان کی صحت پر پڑا۔ عدالتی کارروائی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے جب ایک رپورٹر نے ان کے وزن کم ہونے سے متعلق سوال کیا تو ڈکی بھائی نے جواب دیا کہ جیل کا کھانا کافی صحت بخش ہوتا ہے، حتیٰ کہ مذاقاً یہ بھی کہا کہ وزن گھٹانے کے خواہش مند...
عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکار جیکی چین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا گانا تیار کرلیا ہے جسے ان کے انتقال کے بعد منظرِ عام پر لایا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بات انہوں نے بیجنگ میں اپنی نئی ڈرامہ فلم Unexpected Family کے پریمیئر کے موقع پر کہی، جہاں انہوں نے اس گانے کو دنیا کے لیے اپنا آخری پیغام قرار دیا۔ جیکی چین کا کہنا تھا کہ حالیہ برسوں میں قریبی دوستوں اور عزیزوں کی وفات نے انہیں زندگی پر نئے انداز سے غور کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ ان تجربات کے بعد انہیں یہ احساس ہوا کہ انسان کو اپنے جذبات اور خیالات کو مؤخر کرنے کے بجائے بروقت...
عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکار جیکی چین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا خصوصی گانا ریکارڈ کر لیا ہے جو ان کے انتقال کے بعد ریلیز کیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بات جیکی چین نے بیجنگ میں اپنی نئی ڈرامہ فلم Unexpected Family کے پریمیئر کے دوران کہی، جہاں انہوں نے اس گانے کو اپنی زندگی کا آخری پیغام قرار دیا۔ جیکی چین نے بتایا کہ گزشتہ برسوں میں قریبی دوستوں اور عزیزوں کی وفات نے انہیں زندگی اور وقت کی قدر پر نئے انداز سے غور کرنے پر مجبور کیا۔ ان تجربات کے بعد انہیں احساس ہوا کہ جذبات اور خیالات کو مؤخر کرنے کے بجائے فوراً ظاہر کرنا چاہیے۔ اداکار...
بسنت کے موقع پر پتنگوں پر تصاویر چھاپنے اور گانوں پر پابندی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقررکردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس کو 2 فروری کو سماعت کے لیے مقرر کرکے کاز لسٹ جاری کردی۔ پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی شیخ امتیاز کی درخواست پرجسٹس ملک اویس خالد کیس کی سماعت کریں گے،عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر رکھا ہے۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیارکیاہے کہ پتنگ کے تہوار پر کسی بھی لیڈر کی تصویر پتنگ پر چھاپنے پر پابندی عائد کی گئی ،گانوں پربھی پابندی عائد کی گئی جن میں ’’نک دا کوکا ‘‘بھی شامل ہے ،جو فحش گانا ہے نہ کوئی سیاسی...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں امن کو درپیش خطرات کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیوں پرخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست بیرونی سرپرستی میں سرگرم دشمن عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف پوری قوت اور یکجہتی کے ساتھ کارروائی جاری رکھے گی۔ ایوانِ صدر کے میڈیا وِنگ کے مطابق صدرِ مملکت نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے متعدد مقامات پر کی گئی دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنانے پر افواجِ پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی۔ کینیا میں خاتون نے درخت کو گلے لگانے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا صدرِ...
وزیرِ ثقافت و سیاحت سندھ ذوالفقار علی شاہ—فائل فوٹو وزیرِ ثقافت و سیاحت سندھ ذوالفقار علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں وزیرِ اعظم سے بات کر کے سکھر سفاری ٹرین کے اخراجات کم کرانے کی کوشش کریں گے۔وزیرِثقافت و سیاحت سندھ ذوالفقار شاہ نے کراچی کینٹ اسٹیشن پر میڈیا ٹاک کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سندھ کےکلچر ٹورازم کے فروغ کے لیے یہ سب سے بہترین اقدام کیا گیا ہے یہ سفاری ٹرین کراچی سے سکھر جائے گی۔سفاری ٹرین کے حوالے سے انہوں بتایا ہے کہ موسمِ گرما کی تعطیلات میں سیاحوں کو اس ٹرین کے ذریعے گورکھ ہل اسٹیشن لے جائیں گے۔ حمیرا اصغر...
گل پلازہ جاں بحق 40 افراد کی شناخت کے امکانات ختم ہوگئے۔ گل پلازہ اینٹوں کا ڈھانچا نہیں رہا، وہ راکھ کا ڈھیر ہے جس کی چنگاریوں سے سوال نکل رہے ہیں، چیختے ہوئے، چنگھاڑتے ہوئے۔ 40 انسان جو پگھل گئے، جن کی شناخت کے امکانات ختم ہوگئے۔ یہ وہ جملہ یا سرکاری بیانیہ جو ماں کی امید کو، باپ کے انتظارکو اور بچوں کے مستقبل کو دفن کردیتا ہے۔ گل پلازہ جلتا رہا، دھوئیں نے راستے نگل لیے، سیڑھیاں بے وفا ہوگئیں، اندر موجود لوگ شاید آخری سانس تک کسی معجزے کے منتظر رہے مگر نظام ابھی راستے میں تھا۔ ورثا جو احتجاج کر رہے ہیں، جس میں نعرے نہیں آنسو ہیں، دل کی دھڑکن ہے، سندھ کابینہ نے...
تُرک صدر سے اپنی ایک ملاقات میں سید عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ خطے کے تمام ممالک، ایران کے داخلی معاملات سے متعلق، مغربی-صیہونی میڈیا کے جانبدارانہ اور یکطرفہ پروپیگنڈے سے ہوشیار رہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" اس وقت اعلیٰ تُرک حکام سے مشاورت کے لئے انقرہ میں موجود ہیں۔ جہاں انہوں نے آج سہ پہر کو تُرک صدر "رجب طیب اردگان" سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں مختلف شعبوں میں ایران-ترکیہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک نے اپنے روابط مزید مستحکم و وسیع کرنے کا عزم کیا۔ سید عباس عراقچی نے ترکیہ کے اس موقف کو سراہا جس میں وہ ایران کی خودمختاری کی حمایت اور...
مظاہرین کا کہنا تھا کہ منریگا دیہی ہندوستان کیلئے محض ایک اسکیم نہیں بلکہ روزگار کی آئینی ضمانت تھی، جسے دانستہ طور پر کمزور کیا جا رہا ہے اور اس کا براہِ راست اثر غریب اور مزدور طبقے پر پڑرہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ قومی دیہی روزگار گارنٹی منصوبہ "منریگا" میں تبدیلیوں کے خلاف کانگریس نے جمعہ کو راجدھانی دہلی میں زوردار احتجاج کیا۔ "منریگا بچاؤ سنگرام" کے تحت کانگریس کے سینیئر رہنماؤں اور کارکنوں نے مارچ نکالا اور اس منصوبے میں کی جا رہی تبدیلیوں کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں تختیاں اٹھا رکھی تھیں جن پر حکومت کے خلاف نعرے درج تھے اور مطالبہ کیا گیا کہ "منریگا" کے ڈھانچے اور اس کے بنیادی مقصد کو کمزور...
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برآمد کنندگان کے لیے تاریخی مراعات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکسپورٹ ری فنانسنگ کی شرح 7.5 فیصد سے کم کرکے 4.5 فیصد کر دی گئی ہے، جس سے برآمدی شعبے کو بڑا ریلیف ملے گا۔ اہم اعلانات: ایکسپورٹ ری فنانسنگ ریٹ 4.5 فیصد صنعتی بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ کمی ویلنگ چارجز میں 9 روپے کمی نمایاں برآمد کنندگان کو 2 سال کے لیے بلیو پاسپورٹ بہترین برآمد کنندگان کو ایمبیسیڈر ایٹ لارج کا درجہ برآمد کنندگان کے لیے ٹیکس 7.5 فیصد سے کم کرکے 4.5 فیصد مزید پڑھیں: وزیراعظم شہبازشریف کا ایوارڈ حاصل کرنے والے تاجروں کو بلیو پاسپورٹ دینے کا اعلان وزیراعظم نے کہا کہ برآمد...
لاہور: حکومتِ پنجاب اور ضلعی انتظامیہ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق بسنت کے موقع پر ایک محفوظ، پرامن اور منظم ثقافتی میلے کے انعقاد کیلئے کائٹ فلائنگ ایکٹ 2025 کے تحت جامع اقدامات کا اعلان کردیا۔پتنگ بازی کے سامان کی ممکنہ مہنگی اور غیر قانونی خرید و فروخت کے خدشے کے پیشِ نظر ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے طلب و رسد میں توازن برقرار رکھنے کیلئے اہم احکامات جاری کیے ہیں۔ڈپٹی کمشنر لاہور کے مطابق ضلع لاہور اور صوبہ پنجاب کی حدود سے باہر سے پتنگ بازی کا سامان لانے کی اجازت صرف مخصوص شرائط کے تحت دی جائے گی، جبکہ یہ سہولت صرف رجسٹرڈ تاجروں تک محدود ہوگی. اس مقصد کیلئے ای...
صوبائی دارالحکومت لاہور میں شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی اور بعد ازاں شادی سے انکار پر قتل کی دھمکیاں دینے کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جس پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے متاثرہ خاتون کے گھر کا دورہ کیا اور اس کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے متاثرہ خاندان کو مکمل انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔ یہ بھی پڑھیں: ‘یہ جاہل پڑھے لکھے بھی نہیں اور کوشش بھی نہیں کرتے’، سوشل میڈیا صارفین نے حنا پرویز بٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا حنا پرویز بٹ...
ہانک کانگ سے تعلق رکھنے والے ہالی ووڈ کے مشہور اداکار جیکی چین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا گانا ریکارڈ کر لیا ہے جو ان کی وفات کے بعد ریلیز کیا جائے گا، جسے وہ دنیا کے لیے اپنا آخری پیغام قرار دیتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے 28 دسمبر کو بیجنگ میں اپنی نئی ڈرامہ فلم Unexpected Family کے پریمیئر کے موقع پر کہی 71 سالہ اداکار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ برسوں میں قریبی دوستوں اور عزیزوں کی وفات نے ان کی زندگی کے بارے میں سوچ کو گہرے طور پر متاثر کیا ہے۔ ان کے مطابق ان تجربات نے انہیں یہ احساس دلایا کہ انسان کو اپنے خیالات اور...
سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن اور جی ای ایم ایس پاتھ ویز کے درمیان مفاہمتی یادداشت کی تقریب کے دوران صوبائی وزیر جامعات محمد اسماعیل راہو نے کہا کہ ہمارا وژن نوجوانوں کو صرف ڈگریاں دینا نہیں بلکہ انہیں ایسا ہنر فراہم کرنا ہے جس کی دنیا بھر میں مانگ ہو۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے لاکھوں ہنرمند نوجوانوں کو بین الاقوامی سطح پر روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے عالمی ادارے سٹی اینڈ گلڈز کے ساتھ ایک اہم معاہدہ کر لیا ہے۔ وزیر جامعات و بورڈز محمد اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی خصوصی کاوشوں کا نتیجہ ہے، جس کے باعث سندھ کے نوجوانوں کے لیے عالمی روزگار کے...
سٹی42 ڈی آئی جی ٹریفک وقاص نذیر کے مطابق 16 سے 18 سال کے بچوں کو مشروط طور پر موٹر سائیکل چلانے کی اجازت ہوگی، اس حوالے سے آرڈیننس کے نفاذ کے بعد لائسنس یا پرمٹ کا اجرا شروع کیا جائے گا۔ پرمٹ حاصل کرنے کے لیے والد یا گارڈین کی اجازت لازمی ہوگی اور بی فارم کے ساتھ والد/گارڈین کی اجازت کا اسٹیٹمنٹ پیپر بھی جمع کروانا ہوگا۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ڈی آئی جی ٹریفک نے واضح کیا کہ 16 سے 18 سال کے بچوں کو 150 سی سی سے اوپر والی بائیک چلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اسی طرح الیکٹرک بائیکس بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور اپوزیشن اتحاد سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عمران خان کے معاملے میں کسی بھی غفلت یا تاخیر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔حزب اختلاف قومی اسمبلی اور سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس نے حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کی تصدیق پر سخت ردعمل دیا۔محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ عمران خان کو فیملی اور ذاتی معالجین کے علم کے بغیر اسپتال منتقل کرنا مجرمانہ غفلت ہے، قیدی کی صحت و جان کی ذمے داری مکمل طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج شام 4 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، 7 فروری سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل یہ سیریز دونوں ٹیموں کے لیے غیر معمولی اہمیت کی حامل سمجھی جا رہی ہے۔آسٹریلوی ٹیم بدھ کی صبح لاہور پہنچی، مہمان ٹیم کی آمد کے بعد قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مچل مارش نے سیریز کی چمچاتی ٹرافی کی رونمائی کی۔پاکستان کے خلاف آج کھیلے جانے والے ٹی...
معروف پاکستانی گلوکار اور موسیقار ساحر علی بگا نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی اپنے موسیقی کے کیریئر کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ کرنے والے ہیں۔ یہ اعلان بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کے پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کے حالیہ اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔ اریجیت سنگھ کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ساحرعلی بگا نے لکھا کہ بھارتی گلوکار نے موسیقی کو ترک نہیں کیا بلکہ آزادی کا انتخاب کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک حقیقی فنکار کبھی ہار نہیں مانتا بلکہ آہستہ آہستہ ترقی اور خود کو بہتر بنانے کی طرف بڑھتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: معروف بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان انہوں نے...
پاکستان کے معروف گلوکار ساحر علی بگا نے اپنے کیرئیر سے متعلق جلد بڑا فیصلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ساحر علی بگا نے اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری کے ذریعے میوزک سے متعلق اہم فیصلہ لینے کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا۔ ان کی یہ اسٹوری بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کے پلے بیک میوزک سے کنارہ کشی کے اعلان کے بعد سامنے آئی ہے۔پاکستانی گلوکار نے اپنی انسٹا اسٹوری پر لکھا کہ 'بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ نے میوزک نہیں چھوڑا بلکہ انہوں نے آزادی کا انتخاب کیا، کیونکہ ایک سچا فنکار دستبردار نہیں ہوتا بلکہ ایک حقیقی فنکار آہستہ آہستہ بہتری کی طرف جاتا ہے'۔انہوں نے یہ بھی لکھا کہ 'جب کوئی انڈسٹری کی تعمیر کے لیے برسوں...
ذرائع کے مطابق راہول گاندھی نے ایک بیان میں کہا کہ مودی حکومت چاہتی ہے کہ مزدوروں سے اپنے معاوضوں پر بات چیت کا حق چھین لیا جائے اور پنچایت نظام کو کمزور اور تمام تر اختیارات مرکزی حکومت کے پاس ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت میں حزب اختلاف کی مرکزی جماعت کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی نے مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ کو منسوخ کرنے پر مودی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک کو "مہاراجوں” کے دور میں واپس دھکیلنے کی ایک کوشش ہے جہاں تمام تر اختیارات چند لوگوں کے پاس موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق راہل گاندھی نے ایک بیان میں کہا کہ مودی حکومت چاہتی ہے کہ مزدوروں سے اپنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-01-23 غزہ /تل ابیب /واشنگٹن /نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے بدھ کو کہا ہے کہ حماس کے غیر مسلح ہونے تک غزہ پر اسرائیل کا کنٹرول رہے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ اسرائیلی فوج دریائے اردن سے بحیرہ روم تک پورے علاقے پر سیکورٹی کنٹرول رکھے گی جس میں غزہ بھی شامل ہے‘ غزہ کی تعمیرِ نو سے قبل حماس کو مکمل طور پر غیر مسلح کرنا اور سرنگوں سمیت اس کے عسکری ڈھانچے کا خاتمہ کرنا ضروری ہے‘ کسی کو غزہ چھوڑنے سے نہیں روکیں گے۔ نیتن یاہو نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ خود مختار اور علیحدہ فلسطینی ریاست قائم نہیں ہونے دی جائے گی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)خسرہ کے بعد خارش کا مرض پھیل گیا، محکمہ صحت خاموش تماشائی،نوشہرو یفیروز اور خیر پور اضلاع کے علاقوںکوٹری محمدکبیر، رسول آباد، گاؤں عادل شر، گاؤں سکندر علی شر، گاؤں اشرف علی شر، گاؤں جنسار حسین، گاؤں محمد اسلم، گاؤں جاوید شر، گاؤں شوکت حسین، گاؤں لیاقت علی، گاؤں ارشد حسین اور دیگر دیہاتوں کے مرد و زن اور بچوں کو خارش کی بیماری نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور یہ بیماری تیزی سے دیگر علاقوں تک پھیل رہی ہے مقامی افراد کے مطابق علاقے کے بڑے ڈاکٹر سے علاج، ادویات، کریم، ٹیوب لیکر استعمال کرنے کے باوجود خارش کا مرض ختم نہیں ہو رہا، خارش کے مرض کے باعث بچوں کو سخت تکلیف...
اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے غزہ کے مستقبل کے حوالے سے اپنا منصوبہ پیش کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ اسرائیلی فوج دریائے اردن سے بحیرۂ روم تک پورے علاقے پر سیکیورٹی کنٹرول رکھے گا جس میں غزہ بھی شامل ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ غزہ کی تعمیرِ نو سے قبل حماس کو مکمل طور پر غیر مسلح کرنا اور سرنگوں سمیت اس کے عسکری ڈھانچے کا خاتمہ کرنا ضروری ہے، انہوں نے واضح کیا کہ حماس کے غیر مسلح ہونے تک غزہ پر سیکیورٹی کنٹرول ہماری فوج کا رہے گا۔ نیتن یاہو کی یہ پریس کانفرنس اس وقت ہوئی جب غزہ سے آخری مقتول اسرائیلی یرغمالی ران گویلی...
لاہور کی فضاؤں میں پھر رنگ بکھرنے والے ہیں، شہر کی گلیاں، چھتیں اور آسمان پتنگوں سے جگمگا اٹھیں گے کیونکہ تقریباً 25 سال کے انتظار کے بعد بسنت کی واپسی ہونے جا رہی ہے اور شہری اپنی پرانی یادیں تازہ کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔ پنجاب حکومت کے اعلان کے مطابق یہ رنگا رنگ تہوار 6، 7 اور 8 فروری 2026 کو صرف لاہور میں منایا جائے گا، بسنت کے تہوار کی خوشی میں ’آئی بسنت‘ کے نام سے ایک گانا بھی ریلیز کیا گیا ہے جس میں اتنے عرصے بعد بسنت منانے پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بسنت کے دنوں میں پنجاب حکومت نے 132 پنجابی گانوں پر پابندی کیوں لگا دی؟ گانے...
حکومتِ پنجاب کی جانب سے گانوں پر عائد پابندی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں باقاعدہ درخواست دائر کر دی گئی ہے، جس میں ضلعی انتظامیہ کے اقدام کو غیر قانونی اور آئینی حقوق کے منافی قرار دیتے ہوئے فوری طور پر معطل کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بسنت سے قبل لاہور کے فصیل بند شہر میں 346 غیر محفوظ عمارتوں کی نشاندہی لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پی ٹی آئی رہنما شیخ امتیاز کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے توسط سے جمع کرائی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ معروف گانے ’ناک دا کوکا‘ پر پابندی غیر قانونی ہے اور اس گانے میں کسی قسم کی فحاشی یا قابلِ اعتراض مواد موجود...
سندھ کے شہر حیدرآباد اور اسکے گردونواح میں معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے شہر حیدرآباد اور اسکے گردونواح میں آج صبح معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز زیرِ زمین محض 10 کلومیٹر گہرائی میں واقع تھا۔ زلزلہ پیمامرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کے اچانک جھٹکوں کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے سے تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم مقامی انتظامیہ نے...
قائمہ کمیٹی نے بیرون ملک پاکستانیوں کے روزگار، فلاحی مسائل اور کمیونٹی ویلفیئر اتاشیز کی کارکردگی کا جائزہ لیا
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی کے اجلاس کی صدارت سید رفیع اللہ نے کی۔ اجلاس میں بیرون ملک روزگار کے رجحانات، پاکستانی مزدوروں کے فلاحی مسائل اور کمیونٹی ویلفیئر اتاشیز (CWA) کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان یورپ فیڈریشن کے ارکان، بشمول چیئرمین ڈاکٹر پرویز اقبال لوہار کو بطور خصوصی مدعو شریک کیا گیا۔ اجلاس کے دوران خلیجی ممالک، جاپان، جنوبی کوریا اور ملائیشیا میں تعینات CWAs نے بریفنگ دی۔ کویت سے متعلق بریفنگ میں بتایا گیا کہ ویزا کے پرانے مسائل حل ہونے کے بعد روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوا ہے اور تکنیکی ٹیم کے ذریعے اہم معاملات حل کیے گئے ہیں۔ کمیٹی نے...
اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ برقرار ہے اور رواں ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کی آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں معاشی استحکام برقرار ہے اور موجودہ مالی سال 26-2025 میں ملکی معیشت کی رفتار برقرار رہنے کی توقع ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بہتر مالی نظم و ضبط سے معاشی استحکام کو سہارا ملا ہے، رواں ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے جبکہ دسمبر میں مہنگائی 5.6 فیصد اور...
اسلام آباد(آ ئی این پی )پاکستان کے ہر چار میں سے ایک ضلع میں بے روزگاری کی شرح 20 فیصد سے زائد ہے۔یہ بات پاپولیشن کونسل کے اعدادوشمار پر فافن کی جانب سے جاری تجزیاتی رپورٹ میں کہی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے مجموعی طورپر 129 اضلاع میں سے 36 اضلاع شدید بیروزگاری کا شکارہیں،بلوچستان کا ضلع پنجگور 36 فیصد بے روزگاری کے ساتھ ملک میں سرفہرست ہے، جبکہ سب سے کم بے روزگاری کا تناسب کراچی سنٹرل میں صرف 6 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔فافن رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے 31 اضلاع میں بے روزگاری کی شرح 12.5 فیصد سے 35.9 فیصد کے درمیان ہے، جبکہ صوبے کے 4 اضلاع میں بے روزگار افراد کی...
لندن:برطانیہ میں ہنگامی صورت حال کے اندر پولیس کو اپنا ردعمل دینے کے لیے وقت کا تعین کردیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ اور ویلز میں پولیس کے لیے ہنگامی صورت حال میں اپنا فوری ردعمل دینے کے لیے وقت کا تعین کر دیا گیا ہے۔ اعلیٰ حکام کے مطابق ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے پولیس کو شہر میں 15 جبکہ دیہات میں 20 منٹ کے اندر پہنچنا ہوگا۔ حکام کا مزید کہنا تھا کہ اگر جان کو خطرہ، تشدد یا جاری جرائم کی صورت میں نئے ٹائم لمٹ لاگو ہوگی۔ مقامی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ شبانہ محمود پولیس اصلاحات کے بڑے پکیج کا اعلان کریں گی۔ بتایا جاتا ہے کہ ہوم آفس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ اور ویلز میں پولیس کے لیے ہنگامی ردِعمل کے سخت نئے اوقات مقرر کر دیے گئے۔ہنگامی صورتِ حال میں پولیس کو شہر میں15، دیہات میں 20 منٹ میں پہنچنا ہوگا۔ جان کو خطرہ، تشدد یا جاری جرم کی صورت میں نئے ٹائم لمٹ لاگو ہوگی ۔ وزیر داخلہشبانہ محمود پولیس اصلاحات کے بڑے پکیج کا اعلان کریں گی۔ ہوم آفس کے مطابق یہ 2صدیوں میں پولیسنگ کی سب سے بڑی اصلاحات ہیں۔ تاخیر پر پولیس فورسز کو جواب دہ بنانے کا نیا نظام متعارف کرایا جائے گا۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)خیرپور ناتھن شاہ کے گاؤں گوزو کے رہائشی محمد پریل عرف کامریڈ سردار علی گچل نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کے این شاہ تعلقہ کے پی پی پی ایم پی اے زبیر احمد جونیجو اپنے لوگوں اور پولیس کے ذریعے جھوٹے مقدمات درج کرکے انہیں ہراساں کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے گاؤں میں ان کی زمین پر سرکاری پرائمری سکول بنایا گیا ہے جس کی وجہ سے ایم پی اے ناراض ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کا بھائی ندیم علی حیدرآباد سے گاؤں آرہا تھا کہ ایم پی اے کی درخواست پر تھانہ خیرپور ناتھن شاہ کی پولیس نے انہیں گرفتار کرکے 60 ہزار روپے ضبط کرکے...
لاہور: گھر سے بھاری مالیت کے زیورات اور لاکھوں کی نقدی چوری ہونے کا معما حل ہوگیا، جس میں مدعی کا سگا بھائی ہی چور نکلا۔ پولیس کے مطابق مغلپورہ کے علاقے میں شہری کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور 15 لاکھ روپے نقدی چوری ہونے کے واقعے کا معما حل کر لیا گیا، جس میں مرکزی ملزم خود مدعی مقدمہ کا سگا بھائی نکلا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے چوری کی واردات کا نوٹس لیا تھا، جس کے بعد ایس پی انویسٹی گیشن سول لائن خالد سعید کی سربراہی میں پولیس ٹیم کو ملزمان کی گرفتاری اور مال مسروقہ کی برآمدگی کا ٹاسک سونپا گیا۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مغلپورہ...
پنجاب حکومت نے تھیٹر اور اسٹیج پرفارمنسز میں استعمال ہونے والے 132 پنجابی گانوں پر پابندی عائد کر دی ہے، جو غیر اخلاقی، فحش اور ذومعنی مواد پر مبنی ہیں۔ یہ پابندی ہر قسم کی اسٹیج اور تھیٹر پرفارمنسز پر لاگو ہو گی، خواہ وہ نجی ہوں یا کمرشل۔ محکمہ اطلاعات و ثقافت کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق، ممنوع قرار دیے گئے گانوں کے بول، اشعار اور دھنیں اشتعال انگیز اور تھیٹر پرفارمنس کے طے شدہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: پنجاب: بسنت، ہارس اینڈ کیٹل شو، میلہ چراغاں سمیت مختلف مذہبی تہواروں کی بحالی کا اعلان یہ اقدام 13 اگست 2025 کو جاری کردہ تھیٹر پرفارمنس پالیسی کی روشنی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چنیوٹ (آن لائن) وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ ایس آئی ایف سی کے قیام اور این او سیز کے نظام میں آسانی سے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں پیش رفت متوقع ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اسٹیل مل کی زمین صنعتوں کیلیے فراہم کی جا رہی ہے جبکہ ریکوڈک جیسے بڑے منصوبوں میں عالمی کمپنیاں گہری دلچسپی لے رہی ہیں۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
کراچی: گارڈن میں رینجرز اور پولیس سے مبینہ مقابلے کے دوران 2 بھتہ خور ہلاک ہوگئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس کے اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ نے گارڈن میں بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران ملزمان نے رینجرز اور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ شدید فائرنگ کے باعث رینجرز اور پولیس کی مزید نفری طلب کی گئی۔ مزید پڑھیں کراچی: ابراہیم حیدری میں مبینہ مقابلہ میں انتہائی مطلوب بھتہ خور ہلاک ترجمان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران 2 بھتہ خور مارے گئے۔ ایدھی حکام کے مطابق ہلاک دونوں ملزمان کی لاشیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی ہیں تاہم ہلاک ملزمان کی شناخت تاحال نہیں...
سٹی42: وفاقی حکومت نے ان لینڈ ریونیو ریوارڈ رولز 2021 میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ایف بی آر کے افسران کو بنیادی تنخواہوں سے دو گنا تک ریوارڈ دیا جا سکے گا۔ اس ترمیم کے بعد افسران کو دئیے جانے والے ریوارڈ کی زیادہ سے زیادہ حد بھی واضح طور پر مقرر کر دی گئی ہے۔ نئے قواعد کے مطابق شاندار خدمات پر ہر ملازم کو ایک مالی سال میں زیادہ سے زیادہ 24 تنخواہوں تک ریوارڈ دیا جا سکے گا۔ یہ ریوارڈ انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس، فیڈرل ایکسائز اور دیگر متعلقہ شعبوں میں کام کرنے والے افسران پر لاگو ہوگا۔ سٹی @ 10 ,24 جنوری، 2025 یہ ترمیم انکم ٹیکس آرڈیننس...
پشاور(بیورو رپورٹ)وزیر اعلیٰ خیبرپی کے محمد سہیل آفریدی نے پشاور ڈی آئی خان موٹر وے صوبائی وسائل سے تعمیر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو تمام تر لوازمات 10 فروری تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ سوات ایکسپریس وے فیز ٹو پر سول ورک 31 جنوری سے شروع کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا۔ انہوں نے کہا کہ موٹر ویز کی تعمیر صوبائی حکومت کے سگنیچر منصوبوں میں شامل ہے۔ ان پر ٹائم لائنز کے مطابق پیشرفت یقینی بنائی جائے۔ ان منصوبوں پر عملدرآمد میں کسی قسم کی تاخیر کی گنجائش نہیں۔ ان کی ذاتی طور پر نگرانی کروں گا۔ خیبرپی کے حکومت عوامی مفاد کے منصوبوں کے لیے تمام تر وسائل ترجیحی بنیادوں پر فراہم کرے گی۔ حکومت...
کوئی پاکستانی تسلیم نہیں کرے گا کہ ہماری افواج کے ہاتھوں فلسطینی مظلوم عوام کا خون بہے، علامہ ناظر عباس تقوی
سوشل میڈیا پلیٹ فام پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں ایس یو سی کے مرکزی رہنما نے کہا کہ ہماری افواج کا حماس کے مجاہدین سے تصادم ہوگا جو کئی دہائیوں سے فلسطین کی سرزمین کا دفاع کررہے ہیں، اگر خدانخواستہ اس تصادم کے نتیجے میں پاکستانی افواج کے افراد بھی مارے جائیں تو ہمیں بتایا جائے کہ ہم انہیں کیا میڈل دیں، اگر دشمن کے مقابلے پر آپ جنگ میں شہید ہوں تو آپ اسے نشان حیدر دیتے ہیں لیکن حماس کے یاتھوں مرنے والے کو ہم کیا کہیں گے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے غزہ بورڈ آف پیس کے معاہدے میں شامل...
آئینی ترامیم اندھیرے میں نہیں، عوام کے سامنے ہونی چاہییں، کراچی مسائل کا حل سنجیدہ مشاورت سے نکلے گا: سابق وزیر اعظم
کنوینئر عوام پاکستان پارٹی اور سابق وزیر اعظم نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کے دیرینہ مسائل کو حل کرنے کے بجائے عجلت میں آئینی ترامیم کی بات کی جا رہی ہے، جو نہ جمہوری روایت ہے اور نہ ہی عوامی مفاد میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ترمیم سے پہلے عوام کو اعتماد میں لینا، اس کے مقاصد اور اثرات واضح کرنا اور پارلیمانی طریقۂ کار پر عمل کرنا ناگزیر ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ شہر میں موجود خرابیوں کو دور کرنے کی ضرورت ہے، نہ کہ یہ کہا جائے کہ ترمیم کر کے کراچی کو وفاق کے حوالے کر...
میں آپ کے قانون کو چیلنج کرتا ہوں آپ میرا مقابلہ کیسے کرتے ہیں، ایسے قوانین ملک میں نہیں چلنے دیں گے، جس نے یہ قانون بنایا اس مائنڈ سیٹ کیخلاف ہوں ،سربراہ جے یو آئی کا حکومت کو چیلنج نواز اور شہبازغلامی قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم قبول نہیں کریں گے،25 کروڑ انسانوں کو ہانکنا قبول نہیں ، ڈنگ ٹپاؤ کی سیاست مناسب نہیں،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس قانون سازی کو اسلامی نظریاتی کونسل بھیجتے تو اچھا ہوتا، میں آپ کے قانون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری(نمائندہ جسارت)مٹیاری کے قریب اوڈیرو لال کے نواحی گاؤں بچل وریاہ کا رہائشی نوجوان اغوا، اغوا کاروں کی جانب سے تشدد کی ویڈیو جاری۔ نوجوان اشرف ولد خدا ڈنو وریاہ اغوا، اغوا کاروں نے نوجوان کی رہائی کے عوض تاوان طلب کرتے ہوئے تشدد کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ جاری کی گئی ویڈیو میں اغوا شدہ نوجوان اشرف وریاہ کو تشدد کا نشانہ بنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں نوجوان اپنے اہلِ خانہ سے اپیل کر رہا ہے کہ اغوا کار جو بھی شرائط رکھیں وہ پوری کی جائیں تاکہ اس کی جان بچائی جا سکے۔ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد گاؤں کے مکینوں اور اہلِ خانہ میں شدید تشویش پھیل گئی...
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کے روزگار کی بحالی کا عارضی ماڈل تیار کرلیا گیا۔ گل پلازہ منجیمنٹ کمیٹی کے صدر تنویر پاستا نے ایکسپریس کو بتایا کہ سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کے روزگار کی بحالی کا عارضی ماڈل تیار کرلیا یے۔ گل پلازہ کے سامنے دو قریبی شاپنگ سینٹرز کی انتظامیہ سے بات چیت جارہی ہے۔ کامیاب بات چیت کے بعد رمضان سے قبل ان دوکانداروں کو ان خالی شاپنگ سینٹرز کی دکانوں میں منتقل کرکے ان کا روزگار بحال کرنے کی کوشش کی جائے گی تاکہ عید سیزن کے لیے وہ کمائی کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نےگل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کی بحالی اور بلڈنگ...
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی وزیر سرمایہ کاری سے ڈیووس میں ملاقات ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں جاری تعاون کا جائزہ اور اقتصادی شراکت داری کے فروغ پر گفتگو ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ دونوں ممالک کی تکنیکی ٹیمیں مشترکہ ترجیحات کو آگے بڑھانے کے لیے قریبی رابطے میں رہیں گی۔ اعلامیہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے قریبی تعاون، ادارہ جاتی روابط کے فروغ کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں اعلیٰ سطح کے روابط کے ذریعے دو طرفہ شراکت داری کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ملاقات میں یہ اتفاق بھی کیا گیا کہ رابطہ اور باہمی اعتماد مشترکہ اہداف کو عملی شکل دینے...
میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا ؛18 سال سے کم عمر جوانوں کی شادیاں کرواؤں گا؛مولانا فضل الرحمٰن کا پارلیمنٹ میں اعلان
ویب ڈیسک : جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں، میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18سال سے کم عمر جوانوں کی شادیاں کراؤں گا۔ پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے کہاکہ مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ آپ دباؤ میں ہیں۔جس پر اسپیکرقومی اسمبلی نے جواب دیا کہ یہ ایسی کرسی ہے جس سے نہ حکومت خوش ہوتی ہے نہ اپوزیشن۔ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ میں18...
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس قانون سازی کو اسلامی نظریاتی کونسل بھیجتے تو اچھا ہوتا، میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی شادیاں کراؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنا شدید احتجاج ایوان میں ریکارڈ کرا رہا ہوں، ہم ایسے قوانین اس ملک میں نہیں چلنے دیں گے، میں آپ کے اس مائنڈ سیٹ کے خلاف ہوں جس نے یہ قانون بنایا، یہ ڈنگ ٹپاؤ کی سیاست مناسب نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شریعت کا معاملہ ہو تو اُسے اسلامی نظریاتی کونسل بھیج دیا جائے لیکن...
وقاص عظیم : وفاقی ادارہ شماریات نےمہنگائی سےمتعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی سےمتعلق جاری کی گئی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مہنگائی میں کمی کے باوجود 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں،ہفتہ وار بنیادوں پرمہنگائی میں 0.48 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی جبکہ ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 4.18 فیصدہوگئی ۔رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،حالیہ ہفتے کے دوران 11 اشیاء سستی اور28 کی قیمتیں مستحکم رہیں، ایک ہفتےمیں ٹماٹر9.83 فیصد مہنگے ہوئے۔ پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ رپورٹ کے مطابق کیلے3.66اورآٹےکی قیمتوں میں 2.27فیصدکااضافہ ہوا،چینی،انڈے اورجلانے والی لکڑی بھی مہنگی ہوئی،ایک ہفتے میں...
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے ہاکی ورلڈکپ کوالیفائرز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت پاکستان ہاکی ٹیم مصر میں ہونے والے کوالیفائنگ ایونٹ میں شرکت کرے گی۔ نجی میڈیا کے مطابق اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے علاوہ انگلینڈ، میزبان مصر، ملائیشیا، جاپان، آسٹریا، چین اور امریکا کی ٹیمیں بھی شامل ہوں گی۔ ورلڈکپ کوالیفائرز یکم سے 7 مارچ تک مصر کے شہر اسماعیلی میں کھیلے جائیں گے، جہاں ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پول اے میں میزبان مصر، انگلینڈ، جاپان اور امریکا شامل ہیں، جبکہ پول بی میں پاکستان، چین، ملائیشیا اور آسٹریا کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔ پاکستان ہاکی ٹیم اپنا پہلا میچ یکم مارچ...
پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان میں نجی اسپتال انتظامیہ کی غفلت کا سنگین واقعہ پیش آیا جس میں لیڈی سرجن کے بجائے ڈینٹسٹ نے حاملہ خاتون کا آپریشن کیا اور مریضہ انتقال کرگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ غازیخان میں قائم نجی ہسپتال میں لیڈی سرجن کے بجائے ڈینٹل ڈاکٹر نے گائنی آپریشن کردیا جس میں پیچیدگی کی وجہ سے مریضہ دم توڑ گئی۔ متوفی خاتون کے ورثا کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران خون زیادہ دہ بہنے پر آپریشن کرنے والا نہ تجربہ کار ڈاکٹر بھی بیہوش ہوکر گرگیا، ہم نے بے ہوش ڈاکٹرکو کیبن میں پہنچایا۔ ورثا کے مطابق ہم لیڈی ڈاکٹر کو بلاتے رہے مگر وہ مریضہ کی حالت تشویشناک ہونے پر نہ پہنچی۔ مزید پڑھیں دوران...
ڈیرہ غازی خان میں نجی اسپتال کی انتظامیہ کی سنگین غفلت کے باعث ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں لیڈی سرجن کی موجودگی کے بغیر ایک مرد ڈینٹسٹ نے حاملہ خاتون کا گائنی آپریشن کر دیا، جو جان لیوا ثابت ہوا۔ ذرائع کے مطابق نجی اسپتال میں زچگی کے لیے لائی گئی خاتون کا آپریشن لیڈی ڈاکٹر کے بجائے ایک ڈینٹل ڈاکٹر نے کیا۔ دورانِ آپریشن پیچیدگیاں پیدا ہوئیں اور زیادہ خون بہنے کے باعث مریضہ جانبر نہ ہو سکی۔ اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ صورتحال اس حد تک بگڑ گئی کہ آپریشن کرنے والا ڈاکٹر بھی بیہوش ہو کر گر پڑا، جسے بعد میں کیبن میں منتقل کیا گیا۔ ورثا کے مطابق انہوں نے بار بار لیڈی ڈاکٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیلیفورنیا: اوپن اے آئی نے عمر کی پیشگوئی کرنے والی ٹیکنالوجی چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کے اکاؤنٹس کا حصہ بنائی ہے۔کمپنی کی جانب سے بتایا گیا کہ ایسے 18 سال سے کم عمر افراد جو چیٹ جی پی ٹی کو اپنی عمر نہیں بتاتے، ان کی عمر کی پیشگوئی اس ٹیکنالوجی سے کی جائے گی۔یہ سافٹ وئیر کسی فرد کے رویے اور دیگر سگنلز جیسے کتنے عرصے سے یہ اکاؤنٹ موجود ہے، کب وہ متحرک ہوتا ہے اور دیگر کو مدنظر رکھ کر عمر کا تخمینہ لگائے گا۔اگر یہ سافٹ وئیر غلطی سے آپ کو کم عمر قرار دے تو آپ ایک شناختی سروس کے ذریعے اپنی عمر کی تصدیق کروا سکیں گے۔اس کے لیے لائیو...
اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں ایک نئی ٹیکنالوجی شامل کر دی ہے جو صارفین کی عمر کی پیشگوئی کر سکے گی۔ یہ فیچر خاص طور پر کم عمر صارفین کے تحفظ کو بہتر بنانے کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری ایک بلاگ پوسٹ کے مطابق، وہ صارفین جو 18 سال سے کم عمر ہیں اور اپنی عمر چیٹ جی پی ٹی کو فراہم نہیں کرتے، ان کی عمر اس نئے سسٹم کے ذریعے اندازے سے معلوم کی جائے گی۔ یہ سافٹ ویئر صارف کے رویّے اور مختلف اشاروں کو مدنظر رکھے گا، جیسے اکاؤنٹ کب بنایا گیا، کس وقت زیادہ سرگرمی ہوتی ہے اور استعمال کا مجموعی انداز کیسا ہے۔ ان...
ایرانی شہروں کی حقیقی صورتحال اور عوام کے اصل جذبات مغربی میڈیا کے اس بیانیے سے بالکل مختلف ہیں جسے زبردستی پھیلایا جا رہا ہے۔ جنوری کے آغاز میں ایرانی عوام نے جن ہولناک حالات کا سامنا کیا، وہ ان من گھڑت رپورٹوں سے بالکل مطابقت نہیں رکھتے جو گردش کر رہی ہیں۔ اس تناظر میں، میڈیا غلامانہ طور پر اسرائیلی اور مغربی سیاست دانوں کے ان نکات کو دہرا رہا ہے جو اچانک ایرانی "حقوق" کے علمبردار بن گئے ہیں۔ ترتیب و تنظیم: ایل اے انجم ایران میں ہونے والے حالیہ ہنگاموں کے بادل تقریباً چھٹ چکے ہیں تاہم اس دوران اسلامی جمہوریہ ایران کیخلاف مغربی میڈیا کے متواتر پھیلائے گئے جھوٹ اور گمراہ کن بیانیے بے نقاب...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے کہا ہے کہ ٹیم کے لیے بھارت میں ٹی20 ورلڈ کپ کھیلنے کے حوالے سے حکومت سے آخری بار مشاورت کی جائے گی۔ یہ قدم اس وقت اٹھایا جا رہا ہے جب آئی سی سی نے بنگلادیش کے میچز بھارت کے بجائے سری لنکا میں کرانے کے مطالبے کو مسترد کر دیا۔ امین الاسلام نے صحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ ٹیم بھارت کو محفوظ نہیں سمجھتی اور وہ اپنی ترجیح کے طور پر سری لنکا میں میچز کھیلنا چاہتی ہے، تاہم حکومت سے رائے لینے کے بعد ہی حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں:ٹی20 ورلڈ کپ، بھارت میں محفوظ نہیں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹیم بھیجنے سے...
وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کے اقدامات سے غربت میں کمی، شفافیت اور روزگار میں اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے مستحق خاندانوں کے لیے نقد امداد اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے نظام میں شفافیت کے فروغ کے لیے متعدد اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ وزارت کے مطابق، نیشنل پاورٹی گریجویشن پروگرام چاروں صوبوں کے 21 پسماندہ اضلاع میں کامیابی سے مکمل کیا گیا، جس کے تحت مستحق خاندانوں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نقد معاونت کے ذریعے باعزت اور پائیدار ذریعۂ معاش کی طرف منتقل کیا گیا۔پروگرام کے نتائج کے مطابق:1 لاکھ 79 ہزار نئے روزگار کے مواقع...
سٹی42: لاہور کے علاقے گجومتہ کے قریب ایک گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی، تاہم ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی کے باعث بڑے نقصان سے بچاؤ ممکن ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گجومتہ کے قریب واقع شان گارمنٹس فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے فیکٹری کے عملے اور اطراف کے علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ پنجاب میں ملکی تاریخ کے پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح ریسکیو اہلکاروں نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کچھ ہی دیر میں آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹھہ(نمائندہ جسارت )ٹھٹھہ کی نہری شاخوں میں گزشتہ ایک ماہ سے مسلسل پانی کی بندش کے خلاف ٹھٹھہ تحصیل کے آبادگاروں نے مکلی بائی پاس روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے دھرنا دے دیا، مقامی آبادگار رہنماؤں رحیم بخش بروہی، شاہنواز بروہی، طاہر درس، ستار جوکھیو، غلام قادر پلیجو اور دیگر کی قیادت میں سینکڑوں مظاہرین نے مکلی بائی پاس کے مقام پر مرکزی قومی شاہراہ پر دھرنا دے کر پانی کی قلت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ متاثرہ آبادگاروں کا کہنا ہے کہ دانستہ طور پر پانی کی قلت پیدا کرکے ٹھٹھہ کی نہری شاخوں کو بند رکھا گیا ہے، جس کے باعث تیار فصلیں تباہ ہو رہی ہیں۔احتجاج کرنے والے آبادگاروں نے الزام عائد کیا...
آسٹریا کی ایک گائے ’’ویرونیکا‘‘ نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کرلی ہے، جسے انسانی تاریخ میں پہلی ایسی گائے قرار دیا جارہا ہے جو باقاعدہ طور پر اوزار استعمال کرتی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ویرونیکا کو لکڑی، جھاڑو اور ریک جیسے اوزار اپنے جسم کو کھجانے کے لیے استعمال کرتے دیکھا گیا، جس کے بعد سائنسدانوں نے مویشیوں کی ذہانت پر دوبارہ غور شروع کر دیا ہے۔ ویانا کی یونیورسٹی آف ویٹرنری میڈیسن کے محققین کی جانب سے سائنسی جریدے کرنٹ بایولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق ویرونیکا کا یہ رویہ باقاعدہ ’’ٹول یوز‘‘ یعنی اوزار کے استعمال کی واضح مثال ہے۔ ماہرین کے مطابق تقریباً دس ہزار سال سے انسان...
کانگریس لیڈر نے کہا کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور نریندر مودی آئین کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی پر اقتدار کو مرکزیت دینے اور غریبوں کی فلاح و بہبود کے لئے بنائی گئی اسکیموں کو کمزور کرنے کا الزام لگایا ہے۔ راہل گاندھی نے کہا کہ حکومت مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (منریگا) کو کمزور کرکے سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچا رہی ہے۔ منگل کو اپنے حلقہ انتخاب رائے بریلی میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ مودی حکومت نے منریگا کا نام بدل کر "توہین" کی ہے اور سب سے اہم بات یہ...
خیبر پختونخوا اسمبلی نے ضلع لوئر چترال میں آباد دنیا کی نایاب ثقافت کی امین کیلاش برادری کے لیے انڈومنٹ فنڈ کے قیام کے بل کی منظوری دے دی جس کے تحت کیلاش برادری کو فوتگی پر حکومت کی جانب سے مالی مدد دی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: کیلاش برادری کے لیے شادیوں کا قانون تیار، ‘بیوی یا شوہر کے مذہب چھوڑنے پر رشتہ ختم‘ خیبر پختونخوا انڈومنٹ فنڈ (کیلاش برادری) بل 2026 وزیرِ قانون آفتاب عالم ایڈووکیٹ نے پیش کیا، جسے اسمبلی نے منظور کر لیا۔ ’حکومت فوتگی پر پیسے دے گی‘ کیلاش انڈومنٹ فنڈ کی ابتدائی مالیت 10 کروڑ روپے ہوگی جس کی نگرانی متعلقہ ڈپٹی کمشنر کریں گے جبکہ خواتین سمیت کیلاش برادری کے نمائندے کمیٹی کے...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے کا سالانہ بجٹ تقریباً ایک ہزار ارب روپے کا ہے جس کا تقریباً 80 فیصد حصہ نان ڈیولپمنٹ اخراجات میں خرچ ہو جاتا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بتایا کہ نان ڈیولپمنٹ بجٹ کا بڑا حصہ تقریباً ڈھائی لاکھ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن پر صرف ہوتا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ صوبے کی 1.3 کروڑ عوام کی فلاح و ترقی کے لیے محض 200 ارب روپے دستیاب ہیں، غیر متوازن نظام کو درست کرنے کے لیے گزشتہ دو برسوں میں متعدد غیر مؤثر سرکاری دفاتر بند کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ زکوٰۃ، مذہبی امور اور سول...
کھیلوں کی دنیا کے معروف بھارتی صحافی وکرانت گپتا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی صلاحیتوں کے گن گانے لگے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بھارتی صحافی وکرانت گپتا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کے معترف نظر آئے۔ وکرانت گپتا نے کہا کہ پہلی بار پی سی بی کو محسن نقوی جیسا مضبوط چئیرمین ملا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ محسن نقوی کی تعریف تو بنتی ہے کہ انہوں نے پہلی بار آنکھ میں آنکھ ڈال کر لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ https://www.facebook.com/reel/4189251441322706/ واضح رہے کہ چیئرمین پی سی بی نے بھارت کے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آنے پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت جانے سے انکار کردیا تھا۔ چیئرمین پی سی...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت گرفتار ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔ چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت گرفتار ملزم محمد عرفان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی، جس میں عدالت نے ملزم کی ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی ۔ دورانِ سماعت درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم عرفان نے لڑکی کو اغوا اور گھر سے سونا و پیسے چوری کیے۔ اغوا ہونے والی لڑکی کی عمر 16 سال ہے۔ ملزم کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ لڑکی نے ملزم سے کورٹ میرج کی...
اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں ایک نیا حفاظتی فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت کم عمر صارفین کی خودکار شناخت کی جائے گی تاکہ انہیں حساس مواد سے محفوظ رکھا جا سکے۔ یہ نظام صارف سے عمر پوچھنے کے بجائے اس کے استعمال کے انداز کی بنیاد پر عمر کا اندازہ لگائے گا۔ یہ بھی پڑھیں:اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات دکھانے کا اعلان غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی میں ایک ایسا نظام متعارف کرا رہا ہے جو صارف کی سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے اندازہ لگائے گا کہ آیا وہ 18 سال سے کم عمر ہے یا نہیں۔ اگر سسٹم کو...
حسن ابدال میں مہنگائی کے خلاف کریک ڈاؤن، بس اسٹینڈ پر چھاپے WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز حسن ابدالٓ(سب نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن اور کمشنر راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر اٹک اور اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال کی ہدایات کی روشنی میں اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ و تحصیلدار چوہدری شفقت محمود نے حسن ابدال مین جی ٹی روڈ جرنل بس اسٹینڈ پر عوامی شکایات پر اچانک چھاپے مارے۔ کارروائی کے دوران سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی، صفائی کے ناقص انتظامات اور غیر معیاری اشیائے خورونوش فروخت کرنے پر متعدد دکانداروں کو جرمانے اور وارننگ جاری کی گئیں۔ اس موقع پر گندی اور بدبودار مچھلی، ناقص چکن، سبزیوں اور پھلوں کی سخت چیکنگ کی گئی جبکہ غیر معیاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کو وفاقی حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک بڑا اور افسوسناک حادثہ ہے، جس میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں اور بھاری مالی نقصان بھی ہوا، وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر متاثرین کی مدد اور نقصانات کے ازالے کے لیے بھرپور کوشش کریں گی۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ گل پلازہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جائے حادثہ کا معائنہ کیا اور امدادی سرگرمیوں سے متعلق بریفنگ لی۔ اس موقع پر انہوں نے متاثرہ تاجروں اور عملے سے ملاقات بھی کی اور ان کے مسائل سنے۔...