2026-07-24@16:20:48 GMT
تلاش کی گنتی: 1586
«یہ بستی»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں ٹریفک کے دو مختلف اور دلخراش واقعات میں پانچ سالہ بچے سمیت 2 افراد جاں بحق اور ایک خاتون شدید زخمی ہوگئیں۔ حادثات کے بعد ذمہ دار ڈرائیور گاڑیاں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔بلدیہ ٹاؤن کے علاقے مدینہ کالونی، رانا گراؤنڈ کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں تنگ گلی میں داخل ہونے والے تیز رفتار واٹر ٹینکر نے گلی میں کھیلتے ہوئے 5 سالہ حنان کو کچل دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق بچہ اپنے دوستوں کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث ٹینکر اس کے اوپر چڑھ گیا۔حادثے کے فوری بعد مشتعل افراد جمع ہوگئے تاہم ڈرائیور ٹینکر چھوڑ کر موقع سے فرار ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-17 کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر کی مختلف سڑکوں کی بحالی کا ایک جامع پروگرام شروع کر دیا ہے جس کی تخمینی لاگت 5.54 ارب روپے ہے، اس پروگرام کا مقصد شہری آمد و رفت کو بہتر بنانا اور جدید و پائیدار انداز میں شہر کے بنیادی ڈھانچے کو اپ گریڈ کرنا ہے، سندھ حکومت کے بہتر رابطہ کاری اور شہریوں کو محفوظ اور ہموار سفر کی سہولت فراہم کرنے کے وژن کے مطابق اس بحالی منصوبے کے تحت 26 اندرونی سڑکوں کو شامل کیا گیا ہے جن کی مجموعی لمبائی 68 کلو میٹر ہے، یہ سڑکیں رہائشی اور تجارتی علاقوں کو کراچی کی بڑی شاہراہوں سے ملانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں اور روزانہ بڑی...
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) نئی دہلی کی کٹھ پتلی بھارتی عدالت نےحریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عدالت نے سربراہ دختران ملت آسیہ اندرابی کو سیاسی مقدمے میں مجرم قراردیا، ان کے علاوہ حریت رہنما فہمیدہ صوفی اورناہیدہ نسرین کوبھی مجرم قرار دیا گیا ہے۔ جھوٹے مقدمے بدنام زمانہ بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی عدالت میں چلے جس میں حریت پسند کشمیری خواتین کو سزائیں17 جنوری کو سنائی جائیں گی۔ کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہےکہ سیاسی مقدمے میں حریت رہنما آسیہ اندرابی کو اپریل 2018 میں گرفتار کیا گیا تھا اور آسیہ اندرابی کے شوہرعاشق حسین 3 دہائیوں سے جھوٹے مقدمے میں بھارتی قید میں ہیں۔
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا کہنا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے نے تقریباً ایک سال کی بات چیت کے بعد دفاعی معاہدے کا ایک مسودہ تیار کرلیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے رضا حیات ہراج کا کہنا تھا کہ تینوں علاقائی طاقتوں کے درمیان یہ ممکنہ معاہدہ گزشتہ سال اعلان کیے گئے پاکستان اور سعودی عرب کے دو طرفہ معاہدے سے الگ ہے۔ ان کے مطابق معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے تینوں ممالک کے درمیان مکمل اتفاق رائے ضروری ہے۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کا سہ فریقی معاہدہ اس وقت پائپ لائن میں ہے۔ اس معاہدے کا مسودہ ہمارے پاس موجود ہے، یہی...
مقبوضہ کشمیر: بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے حریت پسند قیادت کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک بھارتی عدالت نے معروف حریت پسند خاتون رہنما اور تنظیم دخترانِ ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کو ایک سیاسی مقدمے میں مجرم قرار دے دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسی مقدمے میں حریت پسند رہنماؤں فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو بھی قصوروار ٹھہرایا گیا ہے، جبکہ تینوں رہنماؤں کو سزائیں 17 جنوری کو سنائی جائیں گی۔ یہ مقدمہ بھارت کی بدنام زمانہ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی عدالت میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کی حریت پسند قیادت کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی عدالت نے معروف حریت پسند خاتون رہنما آسیہ اندرابی کو ایک سیاسی مقدمے میں مجرم قرار دے دیا ہے۔اسی مقدمے میں حریت رہنماؤں فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو بھی قصوروار ٹھہرایا گیا، جبکہ تینوں رہنماؤں کو سزائیں 17 جنوری کو سنائی جائیں گی۔ یہ مقدمہ بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی عدالت میں چلایا گیا۔رپورٹس کے مطابق آسیہ اندرابی کو اپریل 2018 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ وہ 1987 میں خواتین کی قیادت میں قائم آزادی پسند تنظیم دخترانِ ملت کی بانی رہنما ہیں۔ آسیہ اندرابی کے شوہر عاشق حسین بھی گزشتہ...
نیویارک ( نیوزڈیسک) ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکی مندوب مائیک والٹز نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں جاری قتل و غارت کو روکنے کیلئے تمام آپشنز زیرِ غور ہیں۔اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی مندوب نے کہا کہ امریکا ایران کے بہادر عوام کے ساتھ کھڑا ہے، ایران میں تشدد اور جبر سے عالمی امن پر اثرات مرتب ہوتے ہیں، ایران نے حزب اللہ اور حماس جیسی تنظیموں کی فنڈنگ کی، ایران نے مشرق وسطیٰ کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی، صدر ٹرمپ عمل پر یقین رکھتے ہیں۔ امریکی مندوب کا کہنا تھا کہ ایران میں سر نہ ڈھانپنے پر خاتون کو قتل...
انوشے اشرف (جو میوزک چینلز پر وی جے کے طور پر شہرت حاصل کر چکی ہیں) کا شمار پاکستان کی ابتدائی وی جیز میں ہوتا ہے، وہ موسیقی، ٹرینڈنگ موضوعات اور دلچسپ گفتگو کے ذریعے ناظرین کو محظوظ کرتی رہی ہیں، اس کے علاوہ انوشے اشرف چنار گھاٹی، صحرا میں سفر اور ٹوپی جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں جبکہ چائے، ٹوسٹ اور ہوسٹ جیسے ٹی وی شوز کی میزبانی کے باعث بھی جانی جاتی ہیں۔ حال ہی میں انوشے اشرف نے ایف ایچ ایم کے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے نادیہ خان کا نام لیے بغیر ان کے انداز پر طنز کیا اور اس بات پر گفتگو کی کہ میڈیا اور سوشل میڈیا...
شہر قائد کے علاقے صدر میں واقع ایمپریس مارکیٹ میں ضلعی انتظامیہ کے آپریشن کے دوران پرندوں کی دکانوں سے قیمتی طوطے غائب ہوگئے۔ متاثرہ دکاندار روزی خان نے الزام عائد کیا ہے کہ انتظامیہ نے بغیر پیشگی نوٹس مغرب کے بعد بند دکانوں کے تالے اور دیوار توڑ کر کارروائی کی اور اس دوران ان کی تین دکانوں سے مبینہ طور پر لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی طوطے چوری کیے گئے۔ انھوں نے الزام عائد کیا ہے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کے دوران دکانوں کو سیل بھی کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں کراچی میں ڈکیتی کا نیا طریقہ واردات، ملزم طوطے کے بہانے گھر میں داخل ہوکر 2 موبائل لے گیا پالتو طوطے نے کم...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)موجودہ حکومت کی کوششوں سے انڈسٹری سے منسلک کراس سبسڈی میں اب تک 123 ارب روپے کی کمی ہوگئی۔ پاور ڈویژن کے مطابق موجودہ حکومت کے برسر اقتدار آنے کے بعد کراس سبسڈی کا بوجھ 123 ارب روپے کم ہو گیا، جو 225 ارب روپے سے کم ہوکر 102 ارب روپے رہ گئی۔ پاور ڈویژن کے مطابق کراس سبسڈی کا یہ بوجھ 8 روپے 90 پیسے سے کم ہو کر 4 روپے 2 پیسے پر آ گیا، کراس سبسڈی میں ایک سیکٹر کی بجلی سستی کرنے کےلیے بوجھ دوسرے سیکٹر پر ڈال دیا جاتا ہے۔ موجودہ حکومت کے دور میں ٹیکسوں سمیت صنعتی نرخ 62 اعشاریہ 99 روپے سے کم ہو کر 46 اعشاریہ31 روپے پر آگئے...
نیویارک (ویب ڈیسک)بھارت میں نریندر مودی کی حکومت پر حقائق کے برعکس مبالغہ آمیز بیانیے اور مفروضوں پر مبنی اعداد و شمار کے استعمال کے سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ معاشی، انتخابی اور جنگ جیسے حساس شعبوں میں شفافیت کمزور ہونے لگی ہے جبکہ عوام کو کامیابیوں کے نام پر گمراہ کن بیانیہ پیش کیا جا رہا ہے۔ نیویارک ریویو آف بکس میں شائع ہونے والے معروف تجزیہ کار کرسٹوفر ڈی بیلیگ کے مضمون Hype and Fraud in India میں بھارت کے موجودہ حکومتی ماڈل پر سخت سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ مضمون کے مطابق مودی حکومت کا “شائننگ انڈیا” کا بیانیہ مبالغہ، دھوکے اور اقلیتوں کے خلاف انتہا پسند پالیسیوں تک محدود ہو کر رہ گیا ہے۔ مضمون...
راولپنڈی: گھر کے مالک کی 13 سالہ ملازمہ کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، جس کے حاملہ ہونے پر مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ صادق آباد کے علاقے میں گھر کے مالک کی جانب سے 13 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے نتیجے میں بچی کے حاملہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مقدمے کی مدعیہ مسماۃ غلام فاطمہ نے بیان دیا ہے کہ وہ فیصل آباد کی رہائشی ہیں اور 13 سالہ عزیزہ بچی والد کے انتقال اور اپنی والدہ کی دوسری شادی کے باعث گزشتہ 7 سال سے ان کے پاس ہی تھی۔ مدعیہ کے مطابق انہوں...
برطانیہ میں سکھ رہنما پرم جیت سنگھ پما کی جان کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے سنگین خطرہ لاحق ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی نے کہا ہے کہ خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے خطرہ ہے۔ پرم جیت سنگھ پما خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے و یورپ کے کوآرڈینیٹر ہیں۔ پرم جیت سنگھ پما مقتول ہردیپ سنگھ نجر اور گرپتونت سنگھ پنوں کے قریبی ساتھی ہیں۔ پرم جیت سنگھ پما کو یوکے انٹیلیجنس نے حفاظتی اقدامات کا مشورہ دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق خطرے کی وارننگ برطانیہ کی پریمیم انٹیلیجنس ایجنسی ایم آئی 5 نے دی ہے۔ پما کو خطرہ اس قدر سنگین ہے کہ وہ ساؤتھ آل میں اپنے گھر میں...
بین الاقوامی جریدے نیویارک ریویو آف بکس میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں بھارت کی موجودہ حکومتی پالیسیوں، سرکاری بیانیے اور اعداد و شمار پر سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ معروف مصنف کرسٹوفر ڈی بیلیگ کے مضمون Hype and Fraud in India میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مودی حکومت ترقی، معیشت، جنگ اور جمہوریت جیسے حساس معاملات میں مبالغہ آمیز دعوؤں اور مسخ شدہ اعداد و شمار پر انحصار کر رہی ہے۔ مضمون کے مطابق بھارت میں معاشی اور انتخابی شفافیت کمزور ہو چکی ہے اور عوام کو ریاستی بیانیے کے ذریعے ایک مختلف تصویر دکھائی جا رہی ہے۔ مصنف کا کہنا ہے کہ مودی حکومت کا پیش کردہ “شائننگ انڈیا” دراصل دعوؤں، تشہیر اور اقلیتوں کے...
صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران جے یو آئی کی خاتون رکن اسمبلی ایمن جلیل نے سیاحتی مقام ایوبیہ میں پانچ سال سے لفٹ چیئر نہ چلنے پر اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں واقع سیاحتی مقام ایوبیہ میں گزشتہ پانچ سال سے چیئر لفٹ کی مرمت نہ ہونے کا معاملہ خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران جے یو آئی کی خاتون رکن اسمبلی ایمن جلیل نے سیاحتی مقام ایوبیہ میں پانچ سال سے لفٹ چیئر نہ چلنے پر اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔ توجہ دلاؤنوٹس میں کہا گیا ہے پانچ سال سے ایوبیہ میں مرمت کے نام پر چیئر لفٹ...
خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں واقع سیاحتی مقام ایوبیہ میں گزشتہ پانچ سال سے چیئر لفٹ کی مرمت نہ ہونے کا معاملہ خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران جے یو آئی کی خاتون رکن اسمبلی ایمن جلیل نے سیاحتی مقام ایوبیہ میں پانچ سال سے لفٹ چیئر نہ چلنے پر اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا۔ توجہ دلاؤنوٹس میں کہا گیا ہے پانچ سال سے ایوبیہ میں مرمت کے نام پر چیئر لفٹ بند ہے، جس سے سیاحوں کی بڑی تعداد ایوبیہ تو آرہی ہے لیکن چیئر لفٹ بند ہونے سے آنے والے سیاحوں کی آمد میں کمی واقع ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں الائی چیئر لفٹ حادثے میں جانیں بچانے والے...
15 اگست 2021 جب افغانستان میں طالبان حکومت قائم ہوئی تو بھارت نے ابتدائی طور پر اس حکومت کے ساتھ تعلقات میں قدرے ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا لیکن پھر جولائی 2022 بھارت نے کابل میں مختصر عملے کے ساتھ اپنا سفارتخانہ کھولا جسے اُنہوں نے ٹیکنیکل ٹیم کا نام دیا جس کا کام افغانستان کے حالات کا جائزہ لینا بتایا گیا۔ لیکن اُس کے بعد بھارت اور افغان طالبان حکومت کے درمیان تعلقات مزید بڑھتے چلے گئے اور خاص طور پر پاکستان کے خلاف دونوں ممالک ایک پیج پر نظر آئے۔ یہ بھی پڑھیں: کیا پاک افغان ایک اور لڑائی ناگزیر ہے، بھارت افغانستان تزویراتی الحاق کیا رنگ دکھائے گا؟ گزشتہ برس 9 سے 16 اکتوبر افغان قائم مقام وزیرِخارجہ امیر...
بھارتی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ بھارتی نیوی کے سابق اہلکار کمانڈر پورنیندو تیواری کو قطر میں دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قطر میں بھارتی بحریہ کے ریٹائرڈ افسر کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے، پورنیندو تیواری کو اس قبل 7 دیگر ریٹائر نیول افسران کے ہمراہ اگست 2022 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ بھارت کی جانب سے اپنے افسران کو قطر سے رہا کروانے کے لیے کوششیں کی گئیں، لیکن انہیں واپس نہیں کیا گیا تھا۔ بعد ازاں ان تمام افسران کو جاسوسی کے الزام میں قطر کی عدالت کی جانب سے سزائے موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ بھارتی افسر کی دوبارہ گرفتاری کن الزامات کے تحت ہوئی اس حوالے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے ایران میں حالیہ مظاہروں کے حوالے سے ایک تفصیلی پریس ریلیز جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ایران کو پرامن احتجاج کے حق کا مکمل احترام ہے، تاہم تشدد، تخریب کاری اور غیر ملکی مداخلت کو ہرگز برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ پریس ریلیز کے مطابق 28 دسمبر 2025 کو تہران بازار میں بعض تاجروں کی جانب سے غیر ملکی زرِ مبادلہ کی شرح میں اضافے کے باعث معاشی خدشات پر مبنی احتجاجی اجتماعات ہوئے، جنہیں آئین کے تحت جائز مطالبات قرار دیا گیا۔ ایران نے واضح کیا کہ پرامن مظاہرین کے حقوق کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے اور حکومت ان مطالبات کے...
نومنتخب صدر نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں انسانی اقدار کاتحفظ کرے گی، ہم اس ملک کی آزاد خارجہ پالیسی کا مطالبہ کرتے ہیں، اس وقت امریکہ اپنے گماشتوں کے ساتھ مل کر عالم اسلام پر حملہ آور ہے، عالم اسلام کی خاموشی افسوسناک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع مظفرگڑھ میں تنظیم سازی کا سلسلہ جاری، مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کی علاقے بستی حیدریہ یونٹ کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں ضلعی و تحصیل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر حر رضا گوپانگ کو بستی حیدریہ یونٹ کا صدر اور قمر دین کو یونٹ کا جنرل سیکرٹری منتخب کیا۔ تحصیل آرگنائزر جتوئی نے نومنتخب یونٹ صدر سے حلف لیا۔ نومنتخب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن/نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)علاقائی تنازعات اور معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت سفارتی کمزوریوں کے باعث لابنگ فرمز پر انحصار کرنے لگا۔امریکی تحقیقاتی ادارے اوپن سیکرٹس اور دی انڈین ایکسپریس نے بھارت کی جانب سے امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کو بے نقاب کردیا۔ امریکی تحقیقاتی ادارے اوپن سیکرٹس کے مطابق بھارت نے مسخ شدہ ساکھ کی بحالی کے لیے2025ء میں متعدد لابیسٹ ہائر کیے۔اوپن سیکرٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے امریکی لابنگ فرم بی جی آر گروپ کو 4 لاکھ 50 ہزار ڈالرز دے کر سفارتی ساکھ کو بحال کرنے کی کوشش کی۔ بھارتی جریدہ دی انڈین ایکسپریس نے بھی بھارتی حکومت کی جانب سے امریکا میں کی گئی لابنگ کا پردہ چاک کر دیا۔دی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دفاعی تجزیہ کار ایئر کموڈور(ریٹائرڈ) خالد چشتی کا کہنا ہے کہ میں تصدیق کر سکتا ہوں کہ سوڈان سے ہمارا دفاعی معاہدہ ہونے جا رہا ہے لیکن جو مالیت سامنے آئی ہے وہ اس سے کئی زیادہ ہے۔سماء کے پروگرام دو ٹوک میں گفتگو کرتے ہوئے ایئر کموڈور(ریٹائرڈ) خالد چشتی کا کہنا تھا کہ لیبیا نے پاکستان سے اپنی فضائیہ کو ازسر نو ترتیب دینے کی درخواست کی ہے۔ایئر کموڈور(ریٹائرڈ) خالد چشتی نے انکشاف کیا کہ پاکستان اور سوڈان کے درمیان دفاعی معاہدہ 1.2ارب ڈالر سے کئی گنا بڑا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 3ماہ میں پاکستان ایئر فورس سربراہ سے 15 ممالک کے ایئر چیفس مل چکے ہیں، دنیا پاکستان سے سیکھنا چاہ رہی ہے۔...
برطانوی پولیس نے ایک بھارتی طالبعلم کو گرفتار کیا ہے جو نابالغ لڑکیوں کو آن لائن ہراساں کرنے میں ملوث تھا۔ ایک اور بھارتی طالبعلم برطانیہ میں نابالغ لڑکیوں کو غلیظ ٹیکسٹ کرنے اور ہراساں کرنے کے جرم پر گرفتار! بھارتی جنسی درندوں سے دنیا کی کوئی عورت محفوظ نہیں pic.twitter.com/e1b7tUhwpi — Ch Mudasir ???????? (@ij422) January 8, 2026 پولیس کی جانب سے جب بھارتی طالبعلم کو لڑکیوں کو ہراساں کرنے کے ثبوت فراہم کیے گئے تو وہ روتے ہوئے معافی مانگنے لگا کہ اس سے غلطی ہوگئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں بھارتی طالبعلم کے موبائل فون سے ثبوت برآمد ہوئے ہیں، جن میں نامناسب چیٹ بھی شامل ہے۔ برطانوی پولیس نے بھارتی طالبعلم کو حوالات منتقل کرتے ہوئے...
ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے علاقے میدان میں آج سے علاقہ مکین کی نقل مکانی شروع ہوگئی۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نقل مکانی کرنے والوں کو ابتدائی مالی امداد ڈھائی لاکھ روپے فی خاندان فراہم کی جارہی ہے۔ جب کہ ہر خاندان کو ماہانہ 50 ہزار روپے امدادی رقم بھی دی جائے گی۔ تاکہ وہ اپنی مرضی کی رہائش اختیار کرسکیں۔ضلعی انتظامیہ ذرائع کے مطابق نقل مکانی کرنے والوں کے لیے رجسٹریشن سینٹر قائم کیا گیا ہے۔ چار روز کے دوران نادرا نے ایک ہزار 42 خاندانوں کی رجسٹریشن مکمل کرلی ہے۔انتظامیہ کے مطابق رجسٹریشن اور نقل مکانی کا سلسلہ 25 جنوری تک جاری رہے گا۔ پانچ اپریل سے متاثرین کی واپسی اور بحالی کا کام شروع کیا جائے...
ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے میدان علاقے میں آج سے مقامی رہائشیوں کی نقل مکانی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہر خاندان کو ابتدائی مالی امداد کے طور پر 2.5 لاکھ روپے فراہم کیے جا رہے ہیں جبکہ ماہانہ 50 ہزار روپے کی امدادی رقم بھی دی جائے گی تاکہ متاثرہ افراد اپنی مرضی کے مطابق رہائش اختیار کر سکیں۔ نادرا اور دیگر متعلقہ اداروں کے تعاون سے نقل مکانی کرنے والوں کے لیے رجسٹریشن سینٹر قائم کیا گیا ہے، جہاں ابتدائی چار روز میں ایک ہزار 42 خاندانوں کی رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے۔ ضلع انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رجسٹریشن اور نقل مکانی کا عمل 25 جنوری تک جاری رہے گا، جبکہ...
علاقائی تنازعات اور معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت سفارتی کمزوریوں کےباعث لابنگ فرمز پر انحصار کرنے لگا۔ امریکی تحقیقاتی ادارے اوپن سیکرٹس اور دی انڈین ایکسپریس نے بھارت کی جانب سے امریکا میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کو بے نقاب کردیا۔ امریکی تحقیقاتی ادارے اوپن سیکرٹس کے مطابق بھارت نے مسخ شدہ ساکھ کی بحالی کیلئے 2025میں متعدد لابیسٹ ہائر کیے۔ اوپن سیکرٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے امریکی لابنگ فرم بی جی آر گروپ کو 4 لاکھ 50 ہزار ڈالرز دے کر سفارتی ساکھ کو بحال کرنے کی کوشش کی۔ بھارتی جریدہ دی انڈین ایکسپریس نے بھی بھارتی حکومت کی جانب سے امریکا میں کی گئی لابنگ کا پردہ چاک کر دیا۔ دی انڈین ایکسپریس کے...
خیبر: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے علاقے میدان ملک دین خیل سے نقل مکانی کرنے والے متاثرین کی رجسٹریشن کا عمل گزشتہ تین روز سے جاری ہے جبکہ شیڈول کے مطابق 10 جنوری سے باقاعدہ طور پر نقل مکانی کا عمل شروع کیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے پائیندی چینہ میں متاثرین کے لیے خصوصی رجسٹریشن سینٹر قائم کیا گیا ہے، جہاں اب تک 2500 سے زائد خاندانوں کو رجسٹر کیا جا چکا ہے۔ ان میں سے 176 خاندانوں کو نادرا اور دیگر متعلقہ محکموں سے کلیئرنس کے بعد ابتدائی طور پر ڈھائی لاکھ روپے فی خاندان مالی امداد فراہم کر دی گئی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کا پہلا اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد لانچ کر دیا۔ آئمہ کرام کے اعزاز میں سی ایم ہاؤس کے لان میں پُروقار تقریب کا انعقادکیا گیا۔ پنجاب میں پہلی بار66 ہزار سے زائد امام مسجد صاحبان کو ماہانہ اعزازیہ دیا جائے گا۔ رجسٹرڈ آئمہ کرام کو ماہانہ 25 ہزار روپے اعزازیہ پیش کیا جائے گا۔ پراجیکٹ پر 20 ارب روپے صرف ہوں گے۔ شفافیت یقینی بنانے کیلئے آئمہ کرام کو براہ راست ڈیجیٹل ادائیگی ہوگی۔ آئمہ کرام اعزازیہ کارڈ کے ذریعے اے ٹی ایم سے رقم وصول کر سکتے ہیں۔ فروری سے آئمہ کرام کو وزیراعلیٰ پنجاب اعزازیہ کارڈ کے ذریعے مستقل ادائیگی ہو گی۔ تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب اعزازیہ...
بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم حکومتِ وقت اور ریاستی اداروں سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس المناک واقعے میں ملوث تمام کرداروں کے خلاف موثر، شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کی جائیں، قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور انہیں قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے، تاکہ شہداء کے لواحقین اور پوری ملت کو انصاف مل سکے۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 8 جنوری 2005ء ملتِ تشیع کے لیے ایک ایسا سیاہ ترین دن ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ اس روز ہمارےعظیم رہنما، شہید قائد سید ضیاء الدین رضوی اپنے رفقاء کے ہمراہ مرکزی امامیہ جامع مسجد میں...
چئیرمین کمیٹی مہیش ملانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس جاری ہے۔ ممبر قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ کا کہنا تھا کہ وزارت صحت کی جانب سے مکمل معلومات فراہم نہیں کی جاتیں۔ ہم جو سوالات کرتے ہیں ان کا جواب نہیں دیا جاتا۔ پی ایم اینڈ ڈی سی کے متعلقہ جو سوالات کئے گئے تھے لیکن مکمل جواب نہیں دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ان تمام سوالات پر جوابات آئندہ اجلاس میں رکھا جائے۔ ڈریپ سے بھی سوالات کئے گئے تھے ان کا جوا.ب نہیں دیا گیا۔ پی ایم اینڈ ڈی سی کے متعلقہ جو سوالات کئے گئے تھے لیکن مکمل جواب نہیں دیا گیا۔ ان تمام سوالات پر جوابات آئندہ اجلاس میں رکھا جائے۔ ڈریپ...
نظام الدین نامی شخص کا دعویٰ ہے کہ اسکے بچے کو نرسری میں لایا گیا تھا، تاہم تین روز بعد ہسپتال انتظامیہ نے انہیں بچے کے بجائے بچی دے دی۔ مجموعی طور پر تین متاثرین سامنے آئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں قائم نجی نرسری میں نومولود بچوں کی تبدیلی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ تین متاثرین کا دعویٰ ہے کہ نرسری انتظامیہ نے ان کے بچوں کو تبدیل کیا ہے۔ نظام الدین نامی متاثرہ والد کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ انکے گھر بیٹا پیدا ہوا تھا، جسے تبدیل کرکے انہیں بیٹی دی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے الشفاء بے بی کئیر میں مذکورہ واقعہ پیش آیا ہے۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-25 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے عاید کیے گئے بھاری ٹیرف پر خوش نہیں ہیں تاہم اس کے باوجود ان کے اور مودی کے ذاتی تعلقات اچھے ہیں۔ امریکی صدر نے ہاؤس جی او پی ارکان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پر 50 فیصد تک ٹیرف عاید کیے گئے ہیں، جن میں 25 فیصد اضافی ٹیکس روسی تیل کی خریداری سے متعلق ہے‘ امریکا نے تجارتی دباؤ کے ذریعے بھارت کو روس سے تیل کی خریداری کم کرنے پر مجبور کیا ہے۔ علاوہ ازیں وائٹ ہاؤس کے سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اکبر ایس بابر کا قومی مصالحتی کمیٹی کے اعلامیہ پر ردعمل قومی مصالحتی کمیٹی کانفرنس کا اعلامیہ پاکستان کی مفاد پرست سیاست کی حقیقی ترجمانی کرتا ہے۔ اعلامیہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سیاست دان قانون کی نظر میں مجرم ہی کیوں نہ ہوں وہ اپنے آپ کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔ اعلامیہ سے ظاہر ہے کہ قانون اور جیل صرف عام شہریوں کے لئے ہے۔ بااثر سیاست دان چاہے ملک دشمن سیاست کریں، ملک کو بدنام کریں، ملکی وسائل لوٹیں، معاشرے میں انتشار پیدا کریں، اداروں پر حملے کریں، دہشت گردوں کی سہولت کاری کریں اور ملک کی معیشت کو تباہ کریں، وہ احتساب سے بالاتر ہیں۔ ایسی...
واشنگٹن (نیوزدیسک) ٹرمپ کے مطابق امریکا نے تجارتی دباؤ کے ذریعے بھارت کو روس سے تیل کی خریداری کم کرنے پر مجبور کیا ہے۔امریکا کے پہلے سرکاری دورے میں مودی کے جارحانہ جنگی عزائم سامنے آگئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے عائد کیے گئے بھاری ٹیرف پر خوش نہیں ہیں۔ تاہم ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس کے باوجود ان کے اور مودی کے ذاتی تعلقات اچھے ہیں۔امریکی صدر نے ہاؤس جی او پی ارکان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پر 50 فیصد تک ٹیرف عائد کیے گئے ہیں، جن میں 25 فیصد اضافی ٹیکس روسی تیل کی خریداری...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے عائد کیے گئے بھاری ٹیرف پر خوش نہیں ہیں۔ تاہم ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس کے باوجود ان کے اور مودی کے ذاتی تعلقات اچھے ہیں۔ امریکی صدر نے ہاؤس جی او پی ارکان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پر 50 فیصد تک ٹیرف عائد کیے گئے ہیں، جن میں 25 فیصد اضافی ٹیکس روسی تیل کی خریداری سے متعلق ہے۔ ٹرمپ کے مطابق امریکا نے تجارتی دباؤ کے ذریعے بھارت کو روس سے تیل کی خریداری کم کرنے پر مجبور کیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر بھارت نے روسی تیل...
بھارتی لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے صاحبزادے ارجن ٹنڈولکر کی زندگی میں ایک نئی اننگز کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹر ارجن ٹنڈولکر 5 مارچ کو اپنی منگیتر سانیہ چندھوَک کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔ شادی کی تقریبات 3 مارچ سے شروع ہوں گی اور زیادہ تر تقریبات ممبئی میں منعقد کیے جانے کا امکان ہے، تاہم ٹنڈولکر خاندان کی جانب سے تاحال اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ یاد رہے کہ ارجن اور سانیہ کی منگنی اگست 2025 میں بھارت میں ایک سادہ اور نجی تقریب میں ہوئی تھی، جس میں صرف قریبی دوستوں اور اہلِ خانہ نے شرکت کی تھی۔ منگنی کی تقریب کو...
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں طلبہ کی جانب سے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے خلاف نعرے بازی کی گئی، جس کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے دہلی پولیس سے ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے پولیس کو لکھے گئے خط میں مؤقف اختیار کیا کہ یہ نعرے محض جمہوری اختلاف تک محدود نہیں بلکہ کیمپس کی ہم آہنگی اور سکیورٹی کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات تعلیمی ماحول کو متاثر کرتے ہیں اور یونیورسٹی کے نظم و ضبط کے خلاف ہیں، اسی لیے قانونی کارروائی کی درخواست کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ جواہر لعل...
پاک بھارت 4 روزہ جنگ: انڈیا نے لڑائی سے جان چھڑانے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ سے مدد لی، ’دی ہندو‘ کے اہم انکشافات
اگرچہ بھارتی حکومت مسلسل اس بات کی تردید کرتی رہی ہے کہ امریکا نے پہلگام واقعے کے بعد پیدا ہونے والی 4 روزہ بھارت پاکستان کشیدگی کے خاتمے میں کوئی کردار ادا کیا، تاہم معروف بھارتی اخبار دی ہندو کی ایک حالیہ رپورٹ نے اس دعوے پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ امریکی حکام سے رابطے، لابنگ فرم کا کردار رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے تعینات کی گئی ایک امریکی لابنگ فرم SHW LLC نے 10 مئی 2025 کو اور اس کے بعد امریکی حکام سے متعدد رابطے کیے۔ یہ فرم سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی معاون جیسن ملر کی سربراہی میں کام کر رہی ہے۔ فارن ایجنٹ رجسٹریشن ایکٹ (FARA) کی فائلنگ دی ہندو کے...
PARIS: یوکرین، برطانیہ اور فرانس کے رہنماؤں نے یوکرین کے دفاع، تعمیرِ نو اور خطے میں اسٹریٹجک استحکام کے لیے کثیر القومی فورس کی تعیناتی سے متعلق ایک اعلامیے پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ اعلامیہ پیرس میں منعقد ہونے والے کوالیشن آف دی ولنگ سربراہی اجلاس کے اختتام پر یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی، فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے دستخط کیا۔ صدر زیلنسکی نے بتایا کہ یوکرینی وفد نے مستقبل کی سیکیورٹی ضمانتوں پر امریکی نمائندوں سے مزید مذاکرات کے لیے بدھ کے روز پیرس میں قیام بڑھا دیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکی مذاکراتی ٹیم کے ساتھ دستاویزات کی تیاری پر نمایاں پیش رفت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ کے علاقے سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد ہونے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں تیز کر دی ہیں، گرفتار دہشت گردوں کی نشاندہی پر مزید افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق زیرِ حراست ملزمان کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر مختلف مقامات پر ٹارگٹڈ کارروائیاں کی گئیں، جن کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو تفتیش کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ دھماکا خیز مواد کی تیاری میں استعمال ہونے والا سامان شہر کے مختلف علاقوں سے مرحلہ وار خریدا گیا تھا تاکہ...
صدر میں ایک شخص چارپہیوں کی گدھاگاڑی پرفروٹ کی خالی پیٹیاں لے جارہاہے یہ گاڑیاں آئے روز حادثات کاسبب بنتی ہیں جوکہ ٹریفک پولیس کی غفلت کامنہ بولتا ثبوت ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر
آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29 ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر ہو گئی۔ سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ پیر طریقت رہبر شریعت عالمی مبلغ اسلام خواجہ عبید احمد عبید نقشبندی مجددی کی زیر صدارت اور صاحبزادہ حافظ محمد نعمان عبید نقشبندی کی زیر نگرانی، سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی، حضور غوث الاعظم حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی اور غوث زمان حضرت خواجہ میاں نظام الدین کیانوی تاجدار کیاں شریف کی یاد میں منعقد ہونے والے 29...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب ملکر ویکسین تیار کرینگے جس کیلئے خصوصی کمیٹیاں تشکیل دےدی گئیں ہیں۔ مصطفیٰ کمال نے کہا پاکستان کو عالمی پارٹنرز کے تعاون سے ویکسین مل رہی ہے، 2030ءمیں پاکستان کو ویکسین سپلائی میں عالمی معاونت ختم ہو جائےگی۔ اس سے قبل پاکستان سعودی عرب کے ساتھ ملکر مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری شروع کردے گا۔
ملک کی صفِ اوّل کی سیمنٹ ساز کمپنی ڈی جی خان سیمنٹ نے پاکستان کی سب سے بڑی سنگل یومیہ کلنکر لائن کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی کلنکر لائن کی یومیہ پیداواری صلاحیت 11 ہزار ٹن ہوگی، جو ملکی صنعتی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل قرار دی جا رہی ہے۔ 11 ہزار ٹن یومیہ صلاحیت کی حامل نئی کلنکر لائن ملکی صنعتی شعبے میں ایک نمایاں اور تاریخی اضافہ ثابت ہوگی۔ کلنکر صلاحیت میں اضافہ سیمنٹ سیکٹر کی لاگت مؤثر بنانے اور بڑھتی ہوئی تعمیراتی طلب کو پورا کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ یہ توسیع پاکستان کے تعمیراتی اور انفرا اسٹرکچر شعبے کے لیے مضبوط سپلائی بنیاد فراہم کرے گی۔ ڈی جی سیمنٹ ملک...
محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ آئمہ مساجد کیلئے اعزازیہ سکیم کا مقصد امن، ہم آہنگی اور قومی وحدت کا فروغ ہے، قانون کی خلاف ورزی پر کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی، نفرت انگیز مواد یا تقاریر ثابت ہونے پر فہرست سے فوری اخراج ہوگا، سکیورٹی اور انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر ابتدائی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئی ہے، صوبے کے 66 ہزار امام مسجد تمام قانونی تقاضے پورے کرنے پر کلیئر قرار دے دیئے گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ اعزازیہ صرف ذمہ دار اور قانون کے پابند علماء کو دیا جائے گا، نفرت پھیلانے والوں کیلئے حکومتی مراعات پر مکمل پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت...
گذشتہ برس اکیس نومبر کو دوبئی ایر شو میں فضائی کرتب کے دوران بھارتی ساختہ لڑاکا طیارے تیجس کی تباہی اور ونگ کمانڈر نمانش سیال کی موت کوئی حیران کن حادثہ نہیں۔فضائی نمائشوں کی تاریخ میں اس سے بڑے المیے رونما ہوئے ہیں۔ انیس سو تہتر میں پیرس ایر شو کے دوران ایرو فلوٹ کا پہلا سپر سانک ٹیوپولوف ٹی یو ون فورٹی فور طیارہ پہلی نمائشی پرواز کے دوران ہی گر پڑا۔عملے کے تمام پانچ افراد اور زمین پر موجود دیگر آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ اٹھائیس اگست انیس سو اٹھاسی کو مغربی جرمنی میں امریکی فضائیہ کے زیرِ استعمال رامسٹین ایر بیس کے فضائی میلے میں آسمانی کرتب دکھانے والے اطالوی فضائیہ کے تین طیارے ٹکرا کے آگ...
محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ اعزازیہ صرف ذمہ دار اور قانون کے پابند علماء کو دیا جائے گا، نفرت پھیلانے والوں کیلئے حکومتی مراعات پر مکمل پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے محکمہ داخلہ کی تجاویز پر پالیسی کی منظوری دےدی، جس کے مطابق ریاست مخالف بیانیہ اختیار کرنے والے افراد کے اعزازیے فوری بند اور سخت کارروائی ہو گی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ اعزازیہ اسکیم کا مقصد امن، ہم آہنگی اور قومی وحدت کا فروغ ہے، قانون کی خلاف ورزی پر کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی، نفرت انگیز مواد یا تقاریر ثابت ہونے پر فہرست سے فوری اخراج ہوگا۔ سیکیورٹی اور انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر ابتدائی...
اپنے خصوصی پیغام میں فنکشنل لیگ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر کی آزادی کے لیے عالمی سطح پر ومؤثر سفارتی کردار ادا کرے اور اقوام متحدہ و او آئی سی پر دباؤ بڑھائے تاکہ کشمیری عوام بھارتی تسلط اور مظالم سے ہمیشہ کے لیے نجات حاصل کر سکیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے یومِ حقِ خود ارادیت کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور یہ حقیقت قائداعظم محمد علی جناح نے واضح الفاظ میں بیان کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی کا...
ویب ڈیسک : محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا ہے کہ اعزازیہ صرف ذمہ دار اور قانون کے پابند علماء کو دیا جائے گا، نفرت پھیلانے والوں کیلئے حکومتی مراعات پر مکمل پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے محکمہ داخلہ کی تجاویز پر پالیسی کی منظوری دےدی، جس کے مطابق ریاست مخالف بیانیہ اختیار کرنے والے افراد کے اعزازیے فوری بند اور سخت کارروائی ہو گی۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ اعزازیہ اسکیم کا مقصد امن، ہم آہنگی اور قومی وحدت کا فروغ ہے، قانون کی خلاف ورزی پر کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی، نفرت انگیز مواد یا تقاریر ثابت ہونے پر فہرست سے فوری اخراج ہوگا۔ وہ غذائیں جو...
اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیرعظم نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان فضائیہ کو کامیاب تجربے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی سطح پر جدید ہتھیاروں کی تیاری قومی صلاحیت، عزم اور ادارہ جاتی مہارت کی واضح عکاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ کی اس کامیابی سے ملکی دفاع مزید مضبوط اور خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کی ذمہ دارانہ دفاعی پالیسی کو تقویت ملی ہے۔ یہ کامیابی قومی دفاع میں خود انحصاری کے سفر میں ایک اہم پیش رفت ہے۔ اپنے بیان...
پاکستان نے مقامی تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا ہے، جس کے بعد دشمن پر پاک فوج کی صلاحیتوں سے لرزہ طاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عماہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا۔ یہ ٹیسٹ قومی ایرو اسپیس اور دفاعی صلاحیتوں کے فروغ میں ایک اور اہم سنگِ میل ہے۔ تیمور ایئر لانچڈ کروز میزائل 600 کلومیٹر تک کی رینج کے ساتھ دشمن کے زمینی اور بحری اہداف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ساتھ ہی یہ روایتی وارہیڈ لے جانے کی بھی اہلیت رکھتا ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق جدید ترین...
فلائٹ ٹیسٹ کا مشاہدہ پاک فوج کے سینئر افسران،سائنسدانوں نے کیا، آئی ایس پی آر پاک فضائیہ کی دفاعی صلاحیت سے دشمن خوفزدہ،سائنسدانوںاور انجینئرز کو مبارکباد پاک فضائیہ نے قومی ایرو سپیس اور دفاعی صلاحیتوں کی ترقی میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کیے گئے تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا آئی ایس پی آر کے مطابق تیمور ائیر لانچڈ کروز میزائل 600 کلومیٹر تک زمینی اور بحری اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ کم بلندی پر پرواز کی صلاحیت، دشمن کے ائیر اور میزائل ڈیفنس سسٹمزکو چکمہ دینے میں مؤثر ہے جب کہ تیمور کروز میزائل جدید نیویگیشن اور گائیڈنس...
راولپنڈی+اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے+نمائندہ خصوصی )پاک فضائیہ نے قومی ایرو سپیس اور دفاعی صلاحیتوں کی ترقی میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کیے گئے تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق تیمور ویپن سسٹم کا ایئر لانچڈ کروز میزائل 600 کلومیٹر تک کے فاصلے پر دشمن کے زمینی اور بحری اہداف کو نہایت درستی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور روایتی وارہیڈ لے جانے کی اہلیت رکھتا ہے۔یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جدید ترین نیویگیشن اور گائیڈنس سسٹم سے لیس یہ میزائل انتہائی کم بلندی پر پرواز کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے، جس کے باعث...
پاک فضائیہ نے مقامی طور تیار کردہ “تیمور” ایئر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ انجام دیا ہے، جو ملکی فضائی اور دفاعی صلاحیتوں میں ایک اہم سنگِ میل سمجھا جا رہا ہے۔ یہ تجربہ 3 جنوری 2026 کو کیا گیا، جس کی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے باضابطہ تصدیق کی ہے۔ تیمور (Taimoor) ایئر لانچڈ کروز میزائل تقریباً 600 کلومیٹر تک زمینی اور بحری اہداف کو انتہائی ٹھیک نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔روایتی وارہیڈ سے لیس جدید نیویگیشن اور گائیڈنس سسٹم کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے، جو کم بلندی پر پرواز کرتے ہوئے دشمن کے فضائی اور دفاعی نظام سے بچنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس کامیاب تجربے نے پاکستان کی...
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ جدید تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ملک کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے اس کامیابی کو پاکستان کی دفاعی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے، جس سے نہ صرف ملکی دفاع مزید مستحکم ہوا ہے بلکہ خطے میں پاکستان کی ذمہ دارانہ اور مضبوط دفاعی پالیسی کو بھی تقویت ملی ہے۔ اس موقع پر قومی قیادت نے پاک فضائیہ، سائنسدانوں اور انجینئرز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور غیر متزلزل عزم کو سراہا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں پاک...
ویب ڈیسک : وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ شہباز شریف نے کامیاب تجربے پر پاک فضائیہ کو مبارک باد دینے کے ساتھ ساتھ چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور میزائل سسٹم پر کام کرنے والے سائنسدانوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری وزیراعظم نے پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے پاک فضائیہ کی پیشہ مہارت، لگن اور غیر متزلزل عزم کی...
دفاعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کا فروغ پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے عزم کا اظہار ہے؛ صدرِ مملکت
ویب ڈیسک : صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ صدر مملکت اور وزیرعظم نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ صدرِ مملکت نے پاکستان فضائیہ کو کامیاب تجربے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی سطح پر جدید ہتھیاروں کی تیاری قومی صلاحیت، عزم اور ادارہ جاتی مہارت کی واضح عکاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ کی اس کامیابی سے ملکی دفاع مزید مضبوط اور خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کی ذمہ دارانہ دفاعی...
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے جنگی حالات کے تناظر میں حکومت میں اہم رد و بدل کرتے ہوئے ملٹری انٹیلیجنس کے سربراہ کو صدارتی انتظامیہ کی قیادت سونپ دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:یوکرین جنگ ختم کرانے کی کوششیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا صدر پیوٹن سے پھر ٹیلیفونک رابطہ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے ملٹری انٹیلیجنس کے سربراہ کیریلو بودانوف کو صدارتی انتظامیہ کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی صدر نے ڈرون اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ماہر میخائیلو فیڈوروف کو وزیرِ دفاع نامزد کرنے کی تجویز بھی دی ہے۔ Zelenskyy shuffles team with new defence minister pick https://t.co/sIG7gkHBt9 pic.twitter.com/kKi3PQJDgC — Euractiv (@Euractiv) January 3, 2026 یہ فیصلے ایسے وقت میں کیے گئے ہیں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے قومی سلامتی اور چین سے ممکنہ روابط کے خدشات کے باعث ایک اہم ٹیکنالوجی معاہدہ روک دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے حکم کے تحت امریکی فوٹونکس کمپنی ہیفو کارپوریشن کو نیو جرسی کی دفاعی و ایرو اسپیس فرم ایمکور کے اثاثے خریدنے سے روک دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:کمپیوٹر چپ کی تیاری: چین 2025 میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کے لیے پُرعزم میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حالیہ فیصلے میں امریکی فوٹونکس کمپنی ہیفو کارپوریشن کو ایمکور کے تقریباً 30 لاکھ ڈالر مالیت کے اثاثے حاصل کرنے سے روک دیا ہے۔ یہ فیصلہ قومی سلامتی اور چین کے ممکنہ اثر و رسوخ کے خدشات کے پیش...
پاکستان نے دفاعی میدان میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کردہ جدید تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ انجام دے دیا ہے، جسے قومی دفاعی صلاحیتوں میں نمایاں اضافے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس کامیاب تجربے کے بعد نہ صرف پاک فضائیہ کی تکنیکی مہارت اور آپریشنل تیاری کا واضح ثبوت سامنے آیا ہے بلکہ خطے میں پاکستان کی دفاعی پوزیشن مزید مضبوط ہو گئی ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق یہ کامیابی دشمن کے لیے ایک واضح پیغام ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین، فضاؤں اور بحری حدود کے تحفظ کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ فلائٹ ٹیسٹ قومی ایرو اسپیس اور...
صدر آصف زرداری کا پاک فضائیہ کے مقامی تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر خراجِ تحسین WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ جدید تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر دلی مسرت اور خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ مقامی سطح پر جدید ہتھیاروں کی تیاری پاکستان کی قومی صلاحیت، مضبوط عزم اور ادارہ جاتی مہارت کی واضح عکاس ہے۔ انہوں نے اس کامیابی کو ملکی دفاعی خود انحصاری کے سفر میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا۔صدر زرداری کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ کی اس نمایاں کامیابی سے...
پاک فضائیہ کا مقامی طور پر تیار جدید ترین تیمور کروز میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی: (آئی پی ایس) پاک فضائیہ نے قومی ایرو سپیس اور دفاعی صلاحیتوں کی ترقی میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کیے گئے تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق تیمور ویپن سسٹم کا ایئر لانچڈ کروز میزائل 600 کلومیٹر تک کے فاصلے پر دشمن کے زمینی اور بحری اہداف کو نہایت درستی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور روایتی وارہیڈ لے جانے کی اہلیت رکھتا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جدید ترین نیویگیشن...
تصویر، اسکرین گریب پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق یہ کامیاب تجربہ قومی فضائی اور دفاعی صلاحیتوں کی ترقی میں ایک اور اہم سنگِ میل ہے۔ تیمور ایئر لانچ کروز میزائل روایتی وار ہیڈ لے کر 600 کلومیٹر تک دشمن کے زمینی اور سمندری اہداف کو انتہائی درستی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔جدید ترین نیوی گیشن اور گائیڈنس سسٹم سے لیس میزائل کو انتہائی کم اونچائی پر پرواز کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ دشمن کے فضائی اور میزائل دفاعی نظام سے مؤثر طریقے سے بچنے کے قابل ہے۔ ترجمان کے مطابق مسلح افواج کے سینئر افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز نے...
(احمد منصور )پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تیمور ائیر لانچڈ کروز میزائل 600 کلومیٹر تک زمینی اور بحری اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ کم بلندی پر پرواز کی صلاحیت، دشمن کے ائیر اور میزائل ڈیفنس سسٹمزکو چکمہ دینے میں مؤثر ہے جب کہ تیمور کروز میزائل جدید نیویگیشن اور گائیڈنس سسٹم سے لیس ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری PAKISTAN AIR FORCE CONDUCTS SUCCESSFUL FLIGHT TEST OF TAIMOOR WEAPON SYSTEM03 January, 2026: Pakistan Air Force has successfully conducted the flight test of the indigenously...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تیمور ائیر لانچڈ کروز میزائل 600 کلومیٹر تک زمینی اور بحری اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔کم بلندی پر پرواز کی صلاحیت، دشمن کے ائیر اور میزائل ڈیفنس سسٹمزکو چکمہ دینے میں مؤثر ہے جب کہ تیمور کروز میزائل جدید نیوی گیشن اور گائیڈنس سسٹم سے لیس ہے۔ آئی ایس پی آر کاکہنا ہےکہ تیمور میزائل کی کامیابی سے پاک فضائیہ کی روایتی دفاعی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، تیمور ویپن سسٹم علاقائی سکیورٹی ماحول میں پاکستان کے قابلِ اعتماد دفاع کو مضبوط بناتا ہے، تیمور میزائل کا...
پاکستان فضائیہ نے ملکی طور پر تیار کردہ تیمور ہتھیار کے نظام کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ انجام دے کر قومی دفاعی اور فضائی صلاحیتوں میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق یہ ایئر لانچڈ کروز میزائل دشمن کے زمینی اور بحری اہداف پر اعلیٰ درستگی کے ساتھ 600 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس میں روایتی وار ہیڈ نصب ہے۔ جدید نیویگیشن اور ہائی ٹیک خصوصیات تیمور جدید نیویگیشن اور گائیڈنس سسٹم سے لیس ہے اور انتہائی کم بلندی پر پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جس سے یہ دشمن کے ایئر اور میزائل دفاعی نظاموں سے مؤثر طور پر بچ سکتا ہے۔اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی: پاک بحریہ کے ریئر ایڈمرل عبدالمُنیب، ریئر ایڈمرل سید احمد سلمان اور ریئر ایڈمرل فیصل امین کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کےمطابق وائس ایڈمرل عبدالمُنیب نے 1992 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پاکستان نیوی وار کالج لاہور اورنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے فارغ التحصیل ہیں علاوہ ازیں وہ امریکہ سے نیول وار کالج کمانڈ کورس کوالیفائیڈ ہیں۔ وائس ایڈمرل عبدالمُنیب اپنے شاندار کیریئر کے دوران مختلف کمانڈ اینڈ اسٹاف تقرریوں کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، جن میں کمانڈنگ آفیسر پی این ایس عالمگیر، پی این ایس لاڑکانہ، پی این ایس اکرم، پی این ایس آتش، کمانڈر سرفیس ٹاسک گروپ-2، 25ویں ڈسٹرائر اسکواڈرن...
سابق آسٹریلوی کرکٹر جیسن گلِسیپی نے بھارتی ٹیم کی ٹیسٹ کرکٹ کی کوچنگ سنبھالنے کی تجویز کو صاف انکار کردیا۔ یہ صورتحال بھارت کے لیے اہم ہے کیونکہ ٹیم نے حال ہی میں بیک ٹو بیک ہوم ٹیسٹ سیریز میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے خلاف شکستیں کھائی ہیں۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان، شاہین شاہ آفریدی ڈراپ گلِسیپی، جنہوں نے 2024 میں پاکستان کی ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات انجام دی تھیں، نے اپنے ایک فالوور کی تجویز کے جواب میں ٹویٹر پر مختصر جواب دیا “No thanks”۔ فالوور نے انہیں لکھا تھا کہ بھارت کو ان کی ضرورت ہے کیونکہ ٹیم گھر میں مسلسل وائٹ واش کا...
مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی سرکار کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کو جرم بنا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ حال ہی میں منعقد ہونے والے مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ جموں و کشمیر چیمپئنز لیگ کے دوران پیش آیا۔ جہاں فرقان بھٹی نامی کرکٹر جب کے سی اسپورٹس کلب میں میچ کھیلنے کے لیے میدان میں اترا تو اس کے ہیلمٹ پر فلسطینی پرچم کا اسٹیکر چسپاں تھا۔ جس پر ہندوتوا کے جنونیوں اور مودی سرکار کے چہیتوں نے سوشل میڈیا اور سیاسی حلقوں میں ہنگامہ کھڑا کردیا اور بے بنیاد الزمات عائد لگائے۔ بی جے پی کے رکنِ پارلیمنٹ پراوین کھنڈیلوال نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ اگر کوئی بھارت میں رہتا ہے تو اسے بھارتی پرچم...
2025 کے دوران چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والے تارکینِ وطن کی تعداد ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی۔ مجموعی طور پر 41 ہزار 472 افراد نے یہ خطرناک سفر طے کیا، جو اب تک کی دوسری سب سے زیادہ سالانہ تعداد ہے۔ برطانوی وزارتِ داخلہ (ہوم آفس) کے مطابق نئے سال کی شام کوئی بھی مہاجر برطانیہ نہیں پہنچا جبکہ آخری بار کشتی کے ذریعے آمد 22 دسمبر کو ریکارڈ کی گئی۔ یہ بھی پڑھیے: کیریبین میں ایک اور امریکی حملہ: منشیات بردار کشتی پر کارروائی، 4 ہلاک اعداد و شمار کے مطابق 2025 میں آنے والے مہاجرین کی تعداد اگرچہ 2022 کے ریکارڈ 45 ہزار 774 سے کم رہی، تاہم یہ 2024 کے مقابلے میں 13 فیصد...
سال نو کے آغاز کے ساتھ ہی مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری نے اس سیاحتی مقام کی رونق دوبالا کردی ہے۔ پہاڑوں اور وادیوں پر برف کی سفید چادر بچھتے ہی سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، جو نیو ایئر نائٹ پر خصوصی طور پر مری میں موجود تھے۔ برف باری کے دوران باہر نکلے سیاح خوشی سے جھوم اٹھے اور جہاں قدرتی حسن سے بھرپور مناظر کو کیمروں کی آنکھ میں محفوظ کرنے میں مصروف نظر آئے، وہیں بعض نے آگ جلا کر رقص بھی کیا۔ سیاحوں کے غیر معمولی رش کے باعث ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس نے فول پروف انتظامات کیے تھے۔ انتظامیہ کی جانب...
ذرائع کے مطابق یونائیٹڈ فورم آف بینک یونینز (یو ایف بی یو) کے بینر تلے بینک ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں جموں، سری نگر اور لیہہ بھر میں مظاہرے کیے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع راجوری کے دراماں اور دراج دیہات کے مکینوں نے قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ذرائع کے مطابق لوگوں نے ٹرنکا کے علاقے ڈرامان میں جمع ہو کر بجلی کی مسلسل لوڈشیڈنگ اور پینے کے پانی کی عدم دستیابی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ انہوں نے انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے اور مسائل فوری طور پر حل کرنے کا مطالبہ کیا۔ دریں اثنا، یونائیٹڈ فورم آف بینک یونینز (یو ایف بی...
واشنگٹن: امریکا بھارتی شہریوں کے جرائم و حرکات اور غیرقانونی آمد پر پریشان ہوگیا، بھارت میں امریکی سفارت خانے نے تمام بھارتیوں کو وارننگ جاری کردی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق منگل کے روز بھارت میں قائم امریکی سفارت خانے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ اگر کوئی امریکی قانون توڑے گا تو اسے سخت قانونی نتائج بھگتنے ہوں گے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ ٹرمپ انتظامیہ امریکا میں غیرقانونی ہجرت کے خاتمے اور سرحدوں و شہریوں کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، ٹرمپ انتظامیہ اپنے شہریوں اور سرحدوں کا تحفظ چاہتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ یا پاکستان سمیت دیگر ممالک، جن میں افغانستان، شام، میانمار اور چین...
امریکا نے بھارت کے شہریوں کو غیرقانونی طور پر ملک میں داخل ہونے اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر سخت مجرمانہ سزاؤں کی وارننگ جاری کر دی جبکہ پاکستانی شہریوں کے لیے ایسی کوئی تنبیہ جاری نہیں کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی فیلڈ مارشل بہت اہم شخصیت ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کی جنرل عاصم منیر کی پھر تعریف بھارت میں قائم امریکی سفارت خانے نے منگل کے روز کہا کہ امریکی قوانین توڑنے والوں کو ’سنگین فوجداری سزاؤں‘ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکی سفارت خانے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ اگر کوئی امریکی قانون توڑے گا تو اسے سخت قانونی نتائج بھگتنے ہوں گے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ...
سردیاں آتے ہی ہر خاتون کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ انہیں ایک ایسی شال مل جائے جو نہ صرف خوبصورت ہو بلکہ گرم بھی ہو اور بجٹ فرینڈلی بھی۔ یہ بھی پڑھیں: گلگت بلتستان میں سردیاں کیسے گزاری جاتی ہیں؟ شال محض سردی سے بچاؤ کا ذریعہ نہیں ہوتی بلکہ یہ خاتون کی شخصیت، انداز اور نفاست کو بھی نمایاں کرتی ہے۔ ایک خوبصورت شال نہ صرف لباس کو مکمل کرتی ہے بلکہ سردیوں کے فیشن میں وقار اور دلکشی کا اضافہ بھی کرتی ہے۔ مگر کیا آپ نے کبھی 8 لاکھ روپے کی شال دیکھی یا خریدی ہے؟ جی ہاں، بعض شالیں صرف گرم اور خوبصورت ہی نہیں ہوتیں بلکہ یہ لگژری، نفاست اور اعلیٰ کاریگری کی ایک مثال...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پرپاکستان سمیت اسلامی ممالک نے مشترکہ مذمتی اعلامیہ جاری کردیا۔مشترکہ اعلامیہ میں پاکستان،فلسطین، قطر، سعودی عرب، صومالیہ، سوڈان‘ ترکیہ، یمن، اردن، مصر، الجزائر، کوموروس، گیمبیا، ایران، عراق، کویت، لیبیا اور مالدیپ بھی مشترکہ اعلامیے کا حصہ تھے ۔دفتر خارجہ کے مطابق مشترکہ اعلامیہ میں نائیجیریا، عمان اور او آئی سی بھی شریک تھے۔ اسرائیل کی مذمت کرنے والے ممالک میں متحدہ عرب امارات، بحرین، مراکش شامل نہیں ہیں۔ انہوں نے معاہدہ ابراہیمی پر دستخط کر رکھے ہیں۔ ترجمان کا بتانا ہے کہ اعلامیہ او آئی سی کے وزرائے خارجہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق اسرائیل کا صومالی لینڈکو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">علی پور (مانیٹر نگ ڈ یسک ) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں اسکول ٹیچرز اور طالبات کی فحش وڈیو بنانے کے اسکینڈل میں مدعیہ نے اپنے ساتھ زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا۔مرکزی ملزم ہدایت علی رضوی سے مدعیہ شازیہ کوثر نے بھاری رقم لے کر اپنے ساتھ زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا۔راضی نامہ دینے پر پولیس کی مدعیت میں خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ ایس ایچ او بھی تبدیل ہوگیا تاہم ملزمہ فرار ہوگئی۔پولیس کے مطابق مدعیہ شازیہ کوثر نے ملزم سے بھاری رقم وصول کر کے عدالت میں زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا تھا۔ ہدایت رضوی کے خلاف مقدمہ اس کے والد نے درج کرایا تھا۔متاثرہ...
حیدرآباد: تین نمبر تالاب پر کھلے سیوریج نالے کا منظر صاف دکھائی دے رہا ہے جو انتظامیہ کی نااہلی کا واضح ثبوت ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
معاملات اُس وقت تلخ ہوئے جب تیسری شخصیت ہمارے درمیان آئی، عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کابیان بھی سامنے آگیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے کہا ہے کہ معاملات اُس وقت تلخ ہوئے جب تیسری شخصیت ہمارے درمیان آئی۔عماد وسیم کے بیان پر ردعمل میں ثانیہ اشفاق نے کہا کہ اس پورے معاملے میں ہر بات کا دستاویزی ثبوت موجود ہے، جو دھمکی دے رہے ہیں کہ دستاویزات پبلک نہ کروں، ان سے قانونی طور پر نمٹا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں بدلے کے لیے نہیں،اپنے اور بچوں کے لیے سچ بول رہی ہوں، ہر اس خاتون کےلیے بول رہی ہوں، جس کو خاموش کردیا جاتا ہے۔ ثانیہ اشفاق نے مزید کہا کہ میرا گھر اجاڑا گیا، میرے بچے اپنے والد سے محروم ہوئے، 5 سال کے بچے کو اس...
تیسری شخصیت درمیان میں آنے پر معاملات تلخ ہوئے، ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم سے راہیں جدا ہونے پر خاموشی توڑ دی
قومی کرکٹر عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے ازدواجی تعلق ختم ہونے سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ معاملات اس وقت تلخ ہوئے جب ایک تیسری شخصیت ہمارے درمیان آئی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ وہ خاتون میرے شوہر سے شادی کی خواہشمند تھی، میں نے بچوں کے مستقبل اور گھر کے وقار کی خاطر ذہنی اذیت، تلخ رویہ برداشت کیا۔ انہوں نے کہاکہ جو مجھے خاموش رہنے کا کہہ رہے ہیں ان سے کہوں گی کہ انصاف ضرور ہوگا، اس پورے معاملے میں ہر بات کا دستاویزی ثبوت موجود ہے۔ ثانیہ اشفاق نے کہاکہ جو دھمکی دے رہے ہیں کہ دستاویزات پبلک نہ کروں، ان سے قانونی طور پر نمٹا جائےگا، میں...
مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں اسکول ٹیچرز اور طالبات کی فحش ویڈیو بنانے کے اسکینڈل میں مدعیہ نے اپنے ساتھ زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا۔ مرکزی ملزم ہدایت علی رضوی سے مدعیہ شازیہ کوثر نے بھاری رقم لے کر اپنے ساتھ زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا۔ راضی نامہ دینے پر پولیس کی مدعیت میں خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ ایس ایچ او بھی تبدیل ہوگیا تاہم ملزمہ فرار ہوگئی۔ پولیس کے مطابق مدعیہ شازیہ کوثر نے ملزم سے بھاری رقم وصول کر کےعدالت میں زیادتی نہ ہونے کا بیان دے دیا تھا۔ ہدایت رضوی کے خلاف مقدمہ اس کے والد نے درج کروایا تھا۔ متاثرہ نے بیان دیا کہ کوئی...