2026-07-24@16:23:42 GMT
تلاش کی گنتی: 8529
«اداکار جین»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور( مانیٹر نگ ڈ یسک )خیبر کے علاقے باڑہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں راہ گیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔اس حوالے سے ڈی پی او وقار احمد نے بتایا ہے کہ دھماکا خیبر میں تھانہ باڑہ کے علاقے کڑپہ میں ہوا جس کے بعد سیکورٹی فورسز جائے وقوع پہنچ گئیں اور واقعہ کی تفتیش شروع کردی، دھماکے میں ایک راہگیر خاتون جاں بحق ہوئی ہے۔اطلاعات ہیں کہ دہشت گردوں کا بارودی سرنگ کے ذریعے نشانہ سیکورٹی فورسز تھیں تاہم راہ گیر خاتون زد میں آگئی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-9 کراچی(ر پورٹ :حماد حسین )بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے سیکرٹری کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش تاہم وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔اس صور تحال کے پیش نظر بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے سیکرٹر ی نے اعلیٰ حکام ایک خط ارسال کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی افسران کے ساتھ رواں ماہ1 1فروری 2026ء کو جناح گورنمنٹ کالج ناظم آباد کے گراؤنڈ میں آئندہ منعقد ہونے والے اسٹیم ایکسپو 2026ء کے انتظامات کا جائزہ لینے گئے تھے۔ اس دوارن 10 سے 15 نامعلوم افراد موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر کالج کے گراؤنڈ میں داخل ہوئے۔ ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر یہ تمام افراد منظم اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) ٹنڈوجام میں ٹنڈوقیصر لنک روڑ سے ڈکیتی کی وادات میں ملوث ملزمان کی صاف تصویریں مل جانے کے باوجود انھیں پکڑنے میں ناکام عوام سے انھیں پکڑنے میں مدد کے لیے اپیل کردی۔گزشتہ روز ہونے والی ٹنڈو قیصر لنک روڑ پر ڈکیتی کی وادارت میں جس میں آم کے باغ کے تاجروں سے نولاکھ روپے موبائل مون اور دیگر سامان لوٹا گیا تھا دن دہاڑے ان کی سی سی ٹی وی سے بہت صاف فوٹو ٹیج مل گئی ہیں جس میں مجرم صاف پہنچانا جا سکتا ہے لیکن ان کو پکڑنے کے لیے نادر سے مدد لینے کے بجائے عوام سے مدد کرنی اپیل کردی عوام کے مطابق یہ اپیل کرنے کا مقصد یہ ہے...
ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ ایران اپنے جوہری پروگرام پر بعض پابندیاں قبول کرنے کے بدلے اقتصادی پابندیاں ختم کروانا چاہتا ہے، تاہم میزائل پروگرام یا دیگر معاملات کو جوہری مذاکرات سے جوڑنے کی مخالفت کرتا ہے۔ دوسری جانب روس، امریکا اور یوکرین کے درمیان جاری سفارتی کوششوں کے سلسلے میں سہ فریقی مذاکرات کا نیا دور سوئٹزرلینڈ کے شہر جینیوا میں 17 اور 18 فروری کو منعقد ہوگا۔ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوں گے۔ دنیا اس وقت ایک ایسے غیر یقینی اور ہنگامہ خیز دور سے گزر رہی ہے جس میں طاقت کا توازن، سفارتی...
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق رپورٹس تسلی بخش ہیں اور اپوزیشن نہیں چاہتی کہ ان کی میڈیکل رپورٹ اچھی آئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ احتجاج کرنے والوں کو مختلف اقسام کے کھانے فراہم کیے جا رہے ہیں اور اگر اپوزیشن رہنما علامہ راجہ ناصر عباس اس کی تردید کریں تو حکومت کے پاس شواہد موجود ہیں۔ وزیر مملکت نے الزام عائد کیا کہ دھرنے میں ایسے افراد بھی شامل کیے گئے جو پارلیمنٹیرین نہیں تھے جبکہ بعض مسلح افراد کو پارلیمنٹ لاجز تک پہنچایا گیا جہاں ارکانِ پارلیمنٹ کے اہلِ خانہ موجود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> کولمبو:اتوار کو ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور انڈیا کے میچ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ہاتھ نہیں ملائے تاہم ا سٹیڈیم میں اس سے کچھ مختلف مناظر دیکھنے کو ملے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں پاکستان کے سابق کرکٹر وسیم اکرم اور سابق انڈین کپتان روہت شرما نے نہ صرف مصافحہ کیا بلکہ گلے بھی ملے۔https://jasarat.com/wp-content/uploads/2026/02/Nibraz_Ramzan_-_Legends_Hugs_Kids_don_t_Shake_Hands._INDvPAK_T20WorldCup_REU7cJ.mp4میچ کے دوران سامنے آنے والی یہ وائرل ویڈیو بظاہر سری لنکا کے پریما داسا سٹیڈیم کی ہے جہاں انڈیا اور پاکستان مدمقابل تھے۔وسیم اکرم اور روہت شرما نے ایک ایسے وقت میں ملاقات کی ہے جب انڈیا اور پاکستان کے درمیان سیاسی کشیدگی کھیل کے میدانوں میں بھی غالب نظر آرہی ہے۔گزشتہ برس مئی میں دونوں...
بالی ووڈ اداکار راجپال یادو کو چیک باؤنس کیس میں ضمانت مل گئی جس کے بعد انہیں جیل سے رہا کردیا گیا۔ بالی ووڈ کو درجنوں بلاک بسٹر کامیڈی فلمیں دینے والے اداکار راجپال یادو کو ایک ایسے کیس میں ضمانت مل گئی ہے جو 2010 سے ان کا پیچھا کر رہا تھا۔ طویل عرصے سے جاری چیک باؤنس کیس میں قانونی مشکلات کا سامنا کرنے والے اداکار کو فلم انڈسٹری کی جانب سے ملنے والی حمایت کے بعد بالآخر مشروط ضمانت مل گئی۔ عدالت کی جانب سے راجپال یادو کو فروری کے پہلے ہفتے میں تہاڑ جیل میں سرنڈر کرنے کا حکم دیا گیا تھا کیونکہ وہ عدالت سے منظور شدہ تصفیہ معاہدے کی بار بار خلاف ورزی کر...
بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے اپنی زندگی کے ایک ایسے واقعے کا ذکر کیا ہے جس نے انہیں نہ صرف خوفزدہ کیا بلکہ طویل عرصے تک شرمندگی کا احساس بھی دلایا۔ تین دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط کیریئر میں بے شمار کامیابیاں سمیٹنے والے اس ایکشن اسٹار نے بتایا کہ ایک لمحہ ایسا بھی آیا جب انہیں لگا کہ معاملہ بگڑ گیا تو ان کا کیریئر خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ یہ انکشاف انہوں نے ریئلٹی شو ’وہیل آف فارچون‘‘ کے خصوصی ایپی سوڈ میں کیا۔ دورانِ گفتگو ان سے ان کی زندگی کے سب سے زیادہ ’گجب بے عزتی‘ والے لمحے کے بارے میں سوال کیا گیا، جس پر وہ ماضی کی ایک تقریب...
اداکارہ میرب علی اور گلوکار عاصم اظہر کی منگنی ختم ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک بار پھر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ تین برس تک جاری رہنے والے تعلق کے اختتام کے باوجود مداحوں کی توجہ اس جوڑی پر مرکوز رہی، اور حالیہ دنوں میں عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کے درمیان قربتوں کی افواہوں نے اس معاملے کو مزید گرما دیا ہے۔ چند روز قبل عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کی ایک ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی، جس کے بعد دونوں کے دوبارہ قریب آنے سے متعلق چہ مگوئیاں شروع ہوگئیں۔ ویڈیو کے سامنے آتے ہی مداحوں نے قیاس آرائیاں شروع کر دیں کہ شاید دونوں کے درمیان تعلقات ایک بار...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور اس ناکامی میں پارٹی کے تمام ارکان شامل ہیں۔علی گنڈا پور نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اندر سب ایک دوسرے پر الزام تراشی کر رہے ہیں اور پارٹی کی قیادت سے ملاقات میں بھی مشکلات پیدا ہو رہی ہیں،انہوں نے سوال اٹھایا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیوں نہیں کرائی جا رہی اور کہا کہ یہ ہٹ دھرمی دل میں چور ہونے کی علامت ہے۔ سابق وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والے ارکان عجیب کہانیاں سناتے ہیں اور بانی کی...
احمد خیل روڈ پر پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے نصب دو دیسی ساختہ آئی ای ڈیز برآمد کرلیں، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے 20 کلوگرام سے زائد بارودی مواد ناکارہ بنا دیا۔ اسلام ٹائمز۔ لکی مروت میں دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خاک میں مل گئے، تھانہ صدر کی حدود میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ احمد خیل روڈ پر پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے نصب دو دیسی ساختہ آئی ای ڈیز برآمد کرلیں، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے 20 کلوگرام سے زائد بارودی مواد ناکارہ بنا دیا۔ بروقت حکمت عملی سے معصوم جانیں محفوظ بنانے پر آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے پولیس جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے بارود سے بھرا زرنج رکشہ تھانے کے مین گیٹ سے ٹکرایا، جبکہ ایک موٹر سائیکل میں بھی آئی ای ڈی نصب کی گئی تھی جو قریبی دکانوں کے سامنے کھڑی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں تھانہ میریان کے مرکزی گیٹ کے باہر بارود سے بھری گاڑی اور موٹر سائیکل میں نصب آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ کم از کم 20 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے بارود سے بھرا زرنج رکشہ تھانے کے مین گیٹ سے ٹکرایا، جبکہ ایک موٹر سائیکل میں بھی آئی ای ڈی نصب کی گئی تھی جو قریبی دکانوں کے سامنے کھڑی تھی، دھماکے کے وقت تھانے کے باہر...
فائل فوٹو۔ قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں پولی کلینک اسپتال میں ادویات کی خریداری میں بےضابطگیوں کا آڈٹ اعتراض سامنے آیا۔ پولی کلینک کی طرف سے 21 کروڑ 47 لاکھ روپے کی ادویات ریپیٹ آرڈر پر خریدنے کا انکشاف پوا۔ آڈٹ حکام کے مطابق سب سے کم بولی دینے والی کمپنی کو ٹھیکہ نہ دینے سے 3 کروڑ 7 لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔ ادویات خریداری میں پبلک پروکیورمنٹ رولز 2004 کی خلاف ورزی ہوئی۔آڈٹ حکام نے قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 15 فیصد حد سے زائد ریپیٹ آرڈرز جاری کیے گئے۔ 08-2007 میں ادویات کی خریداری پر 21 کروڑ سے زائد اخراجات ہوئے۔ کم بولی دہندہ...
معروف اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ قابض اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر میں "دھماکہ خیز مواد" کو ناکارہ بنانے کیلئے بم ڈسپوزل اسکواڈ بھیجا گیا ہے اسلام ٹائمز۔ صیہونی میڈیا نے قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کی طلبگی کا انکشاف کیا ہے۔ اس حوالے سے عبری زبان کے معروف اسرائیلی اخبار معاریو (Ma'ariv) کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کو ایک "مشکوک پیکٹ" ارسال کیا گیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق مذکورہ پیکٹ کی دریافت کے بعد، قابض صیہونی وزیراعظم کے دفتر میں دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنانے کے لئے "بم ڈسپوزل اسکواڈ" طلب کیا گیا۔ اسرائیلی اخبار کا لکھنا ہے کہ بم ناکارہ بنانے کے لئے...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے اداکارہ ہانیہ عامر اور سابق منگیتر گلوکار عاصم اظہر کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معنی خیز انسٹا اسٹوری پوسٹ کی۔میرب علی اور عاصم اظہر کی منگنی 3 سال قبل ہوئی تھی جس کے بعد اچانک دونوں نے راہیں جدا کرلیں۔اپنی منگنی ٹوٹنے پر میرب علی کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تھا جبکہ حال ہی میں ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی ڈانس ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد اداکارہ میرب علی نے ایک انسٹا اسٹوری شیئر کی۔اداکارہ کی جانب سے پوسٹ اسٹوری میں یہ واضح نہیں کہ انہوں نے کس معاملے پر اسٹوری لکھی ہے تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس اسٹوری کو عاصم...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی جیت پر بالی ووڈ اسٹارز کا ردعمل وائرل ہوگیا۔ بھارت نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ فتح کے بعد متعدد بالی ووڈ شخصیات نے سوشل میڈیا پر بھارتی ٹیم کو مبارکباد دی۔ بالی ووڈ اداکاروں اجے دیوگن، ارجن رامپال، انوپم کھیر، انیل کپور سمیت دیگر شخصیات نے بھارتی ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہا۔ View this post on Instagram اجے دیوگن نے ایکس پر پوسٹ میں لکھا ’یہ شاندار ٹیم جیت کو...
ڈیلر طاہر عرف بوبی کی کارندوں سلمان لڈو، آصف نیاپو کے ذریعے 12 ہزار روزانہ گٹکا ماوا کی فروخت جاری کارروائی نہ کرنے کی مد میں ایس ایچ او شاہد تاج اور اس کا خاص بیٹر کامل لاکھوں روپے لیتے ہیں، علاقہ مکین (رپورٹ؍ ایم جے کے)ڈسٹرکٹ سینٹرل’ تھانہ عزیزآباد’ اول نمبر گٹکا ماوا ڈیلر اور اس کے کارخانے کو پکڑنے میں ناکام، ڈیلر طاہر عرف بوبی کی اپنے کارندوں سلمان لڈو، آصف نیاپو کے ذریعے علاقے میں 12 ہزار روزانہ گٹکا ماوا کی فروخت جاری، کارروائی نہ کرنے کی مد میں ایس ایچ او شاہد تاج اور اس کا خاص بیٹر کامل لاکھوں روپے لیتے ہیں، علاقہ مکین۔ علاقہ ذرائع کے مطابق عزیزآباد کا اول نمبر گٹکا ماوا ڈیلر...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کے معائنے کے بعد ان کی بہن نورین خانم سے منسوب کردہ خبروں کو جعلی قرار دیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نورین خانم کے فیک اکاؤنٹ سے جاری ہونے والی تمام تر رپورٹس کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔ تحریک انصاف نے کہا ہے کہ ذرائع ابلاغ میں عمران خان کی صحت کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر مبنی تھی جو ان کی بہن نورین خان سے منسوب جعلی اکاؤنٹ سے شروع ہوئی تھی۔ اکاؤنٹ اور اس سے منسلک دعوے مکمل طور...
بنوں میں نورڑ تھانا میریان کے گیٹ کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، نورڑ تھانا میریان کے گیٹ کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ دھماکے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
بنوں کے نورڑ تھانہ میریان کے گیٹ کے قریب ایک موٹر سائیکل میں نصب دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 12 زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ دھماکے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کو قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا، اور حکام واقعے کی وجوہات جاننے اور ذمہ داران تک پہنچنے کے لیے تحقیقات کر رہے ہیں۔
ڈی آئی خان:بنوں میں تھانہ میریان کے مرکزی گیٹ کے باہر بارود سے بھری گاڑی اور موٹر سائیکل میں نصب آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ کم از کم 20 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے بارود سے بھرا زرنج رکشہ تھانے کے مین گیٹ سے ٹکرایا، جبکہ ایک موٹر سائیکل میں بھی آئی ای ڈی نصب کی گئی تھی جو قریبی دکانوں کے سامنے کھڑی تھی۔ دھماکے کے وقت تھانے کے باہر دکانیں موجود تھیں جس کے باعث شہری نشانہ بنے۔ https://mnews.pk/wp-content/uploads/2026/02/banublast.mp4 ڈی آئی جی بنوں سجاد خان کے مطابق آئی ای ڈی دھماکے میں پولیس اہلکار محفوظ رہے تاہم بچے سمیت دو افراد جان کی بازی...
فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے واجد علی نامی مسافر کو جنوبی کوریا جانے کی کوشش کے دوران آف لوڈ کر دیا۔ مسافر واجد علی تھائی لینڈ کے وزٹ ویزے پر سفر کرنے والا تھا، لیکن تفصیلی پروفائلنگ کے دوران مشکوک قرار پایا۔ اس کی ٹکٹنگ پیٹرن، کیش ادائیگیاں اور ایجنٹس کے ساتھ رابطے سے منظم انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کا انکشاف ہوا۔ مزید پڑھیں: آپ کی پی ڈی ایف فائلز اب بولیں گی، ایڈوبی نے نیا اے آئی فیچر متعارف کرا دیا نیٹ ورک میں شامل افراد میں بشیر، مشیر، وسیم اور ذاکر کے نام بھی سامنے آئے۔ قابل ذکر ہے کہ واجد علی کو گزشتہ روز بھی ناکافی فنڈز اور غیر تسلی...
ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں نورڑ تھانہ میریان کے گیٹ کے قریب دھماکا ہو اہے۔ بنوں پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ دھماکے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا جسے نامعلوم دہشت گردوں نے دھماکے سے اڑا دیا۔
بنوں میں تھانہ میریان کے باہر بم دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز ڈی آئی خان:(آئی پی ایس) بنوں میں تھانہ میریان کے مرکزی گیٹ کے باہر بارود سے بھری گاڑی اور موٹر سائیکل میں نصب آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ کم از کم 20 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے بارود سے بھرا زرنج رکشہ تھانے کے مین گیٹ سے ٹکرایا، جبکہ ایک موٹر سائیکل میں بھی آئی ای ڈی نصب کی گئی تھی جو قریبی دکانوں کے سامنے کھڑی تھی۔ دھماکے کے وقت تھانے کے باہر دکانیں موجود تھیں جس کے باعث شہری نشانہ بنے۔ڈی...
ویب ڈیسک: کل سہ پہر معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا پر حملہ ہوا ہے، جس کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ اس حملے میں محفوظ رہے۔ انجینئیر محمد علی مرزا کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ جہلم میں محمد علی مرزا کی اکیڈمی میں انہوں نے کل اپنے معمول کے مطابق اپنے معتقدین کے اجتماع مین لیکچر دیا۔ ہر ہفتے ہونے والے اس لیکچر کے بعد جب محمد علی مرزا بعض حاضرین کے ساتھ تصویریں بنوا رہے تھے، تب مبینہ طور پر ایک شخص نے ان پر حملہ کیا۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر انجینئیر محمد علی مرزا کے قریبی...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے 27 ویں میچ میں پاکستان بھارت سے 61 رنز سے ہار گیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 114 رنز پر آئوٹ ہو گئی۔ محمد عثمان 44 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ شاداب خان 14، فہیم اشرف 10، صائم ایوب 6، بابر اعظم 5، کپتان سلمان آغا 4، محمد نواز 4، عثمان طارق، ابرار احمد اور صاحبزادہ فرحان صفر پر آؤٹ ہوئے۔ ہاردک پانڈیا، ورون چکرورتی، اکشر پٹیل اور جسپریت بمراہ نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے 7 وکٹوں پر 175 رنز بنائے۔ ایشان کشن 77 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کپتان سوریا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (جسارت نیوز ) سندھ کے نامور شاعر شہید ڈاکٹر آکاش انصاری کی پہلی برسی اْن کے آبائی شہر بدین میں محکمہ ثقافت اور ڈاکٹر آکاش انصاری ورکنگ کمیٹی کے تعاون سے جم خانہ بدین میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی برسی کی تقریب میں صوبائی وزیر برائے جامعات و بورڈ محمد اسماعیل راہو، صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت، آثارِ قدیمہ و آرکائیوز سید ذوالفقار علی شاہ، صوبائی وزیر تعلیم، معدنیات و معدنی ترقی سید سردار علی شاہ، ایم پی اے حاجی تاج محمد ملاح، ایم پی اے بی بی یاسمین شاہ، ڈائریکٹر جنرل محکمہ ثقافت حبیب اللہ میمن، ڈاکٹر آکاش کی صاحبزادی میران آکاش اور دیگر معززین نے شرکت کی صوبائی وزیر تعلیم، معدنیات و...
شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کی اپنے سابق بوائے فرینڈ گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ مبینہ شادی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ ہانیہ عامر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں عاصم اظہر کے ساتھ اپنی شادی کے بارے میں کچھ مبہم سا اشارہ دیا ہے۔ عاصم اظہر کے ساتھ دوبارہ قربتیں کی خبریں تو کافی عرصے سے گرم تھیں لیکن ان کے ساتھ شادی کا معاملہ اس وقت ہاٹ ایشو بنا جب دونوں کی ایک ایسی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں جوڑا مہندی کا لباس پہنے رقص کر رہا ہے۔ علاوہ ازیں حال ہی میں عاصم اظہر کے نئے میوزک البم اور سوشل میڈیا پوسٹس میں...
منی لانڈرنگ کیس میں قید بھارتی شہری سوکیش چندر شیکھر نے ویلنٹائن ڈے پر اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ روپے مالیت کا لگژری ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوکیش چندر شیکھر اس وقت 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں جیل میں قید ہیں تاہم انہوں نے جیل سے جیکولین فرنینڈس کو ایک محبت نامہ لکھا جس میں مہنگے تحفے کا ذکر کیا گیا۔ خط میں انہوں نے اداکارہ کو ’’بیبی بوما‘‘ کہہ کر مخاطب کیا اور اپنے مبینہ تعلق کا دوبارہ اظہار کیا۔ سوکیش نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے جیکولین فرنینڈس کیلئے ایئربس ایچ سیریز کا ایک لگژری ہیلی کاپٹر خریدا ہے جس کی مالیت تقریباً...
منی لانڈرنگ کیس میں قید بھارتی شہری سوکیش چندر شیکھر نے ویلنٹائن ڈے پر اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ روپے مالیت کا لگژری ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوکیش چندر شیکھر اس وقت 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں جیل میں قید ہیں تاہم انہوں نے جیل سے جیکولین فرنینڈس کو ایک محبت نامہ لکھا جس میں مہنگے تحفے کا ذکر کیا گیا۔ خط میں انہوں نے اداکارہ کو ’’بیبی بوما‘‘ کہہ کر مخاطب کیا اور اپنے مبینہ تعلق کا دوبارہ اظہار کیا۔ سوکیش نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے جیکولین فرنینڈس کیلئے ایئربس ایچ سیریز کا ایک لگژری ہیلی کاپٹر خریدا ہے جس کی مالیت تقریباً...
بولی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے مصنوعی ذہانت کے حوالے سے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نئی دہلی میں منعقدہ ایٹ ناو گلوبل بزنس سمٹ ( جی بی ایس) 2026 میں شرکت کے دوران ابیشیک بچن نے اعتراف کیا کہ وہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے خوفزدہ ہیں۔ اداکار نے کہا کہ اے آئی ان کے لیے پریشان کن ہو سکتی ہے اور اس کا غلط استعمال اداکاروں کے کیریئر کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ابھیشک بچن نے کہا، ’اے آئی سے ہر اداکار کو محتاط رہنا چاہیے۔ تخلیقی میدان میں اےآئی بہت سی چیزوں میں انقلاب لانے والی ہے۔ اگر ذمہ داری سے استعمال نہ کی جائے تو یہ اداکار کو نقصان...
جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کی کوشش کی جس پر پولیس نے ایکشن لیا، بعد ازاں جماعت اسلامی نے کارکنان کو منتشر ہونے کی ہدایت کردی۔ پولیس کی جانب سے سندھ اسمبلی کے اطراف کی سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کر کے راستے بند کیے گئے تاہم شام کے وقت جماعت اسلامی کے کارکنان ریلی کی شکل میں آئے تو کورٹ روڈ کے قریب پولیس اور مظاہرین میں تصادم ہوا۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم کے بعد مرکزی ٹرک اور کارکنان نے پیش قدمی کی تو خضرا مسجد کے قریب پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ شروع کردی۔ پولیس نے جماعت اسلامی کے مرکزی ٹرک کو قبضے جبکہ متعدد کارکنان کو گرفتار...
کراچی (سٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی نے سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کی کوشش کی، جماعت اسلامی اور پولیس کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد کارکنوں نے سندھ اسمبلی جانے کی کوشش کی، پولیس نے جماعت اسلامی کے کارکنوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور لاٹھی چارج کیا، جس سے سندھ اسمبلی کے اردگرد کے علاقوں میں کشیدگی پیدا ہو گئی۔ جماعت اسلامی کے کارکنوں نے پولیس پر پتھرائو کیا اور رکاوٹیں توڑ کر سندھ اسمبلی کے سامنے پہنچنے میں کامیاب ہو گئے تاہم پولیس نے کارکنوں کو سندھ اسمبلی کے گیٹ سے ہٹا دیا اور جماعت اسلامی کا ساؤنڈ سسٹم لگا کر ٹرک قبضے میں لے لیا۔ آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج سے جماعت اسلامی...
پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ ہونے سے قبل ہی سزائے موت کا علم ہوچکا تھا۔ پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی کی جانب سے پاکستان کے معروف فلم اسٹار شاہد نے کراچی پریس کلب میں منعقدہ پروگرام ” گپ شپ "میں میڈیا کے نمائندوں سےملاقات کی۔ اس موقع پر فلمسٹار شاہد کا کہنا تھا کہ کراچی سے ہمیشہ محبتیں ملیں جس کا تسلسل جاری ہے، جب بھی یہاں آتا ہوں بہت زیادہ پذیرائی دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فلمی صنعت کی ازسرنوبحالی حکومتی سرپرستی سے ممکن ہے کیونکہ انڈسٹری کی مسلسل زبوں حالی کی وجہ ابھی چیلنجز زیادہ بڑھ چکے ہیں، اس سلسلے میں نئے...
بھارتی اداکار راجپال یادوکی مبینہ جیل سے رہائی سے متعلق وائرل ہونے والی ویڈیو کے بارے میں حقیقت سامنے آگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ راجپال یادو 9 کروڑ روپے کے چیک باؤنس کیس میں جیل سے باہر آچکے ہیں، تاہم یہ دعویٰ درست ثابت نہیں ہوا۔ یہ بھی پڑھیں: راجپال یادو کی مالی مدد کے لیے فلمی و سیاسی شخصیات متحرک، کس نے کتنے پیسے جمع کیے؟ راجپال یادو اپنی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’اٹا پٹا لاپتا‘ کے باعث تقریباً 9 کروڑ روپے کے قرض میں مبتلا ہیں اور انہیں چیک باؤنس کیسز کا سامنا ہے۔ اداکار نے 10 فروری کو دہلی ہائیکورٹ کی جانب سے مزید مہلت دینے کی درخواست مسترد ہونے کے...
سابق پاکستانی اداکارہ اور ڈیجیٹل کریئیٹر اریج فاطمہ نے اپنی پہلی طلاق سے متعلق تفصیلات شیئر کر دیں۔ اریج فاطمہ ایک سابق پاکستانی ٹی وی اداکارہ اور معروف ڈیجیٹل کریئیٹر ہیں جن کی سوشل میڈیا پر بڑی فین فالوونگ ہے۔ وہ اپنے ہٹ ڈراموں ’تیرے لیے‘، ’حسد‘، ’کس دن میرا ویاہ ہووے گا 2‘، ’یارِ بے وفا‘، ’ایک پل‘، ’حدت‘، ’عشق پرست‘ اور ’تیری الفت میں‘ اپنی جاندار اداکاری کے باعث جانی جاتی ہیں۔ اس وقت وہ ڈاکٹر اوزیر کے ساتھ خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہی ہیں اور ان کے دو پیارے بیٹے ہیں، وہ امریکا میں رہتی ہیں اور اکثر مداحوں کو اپنی زندگی کے بارے میں اپڈیٹس دیتی رہتی ہیں۔ یاد رہے کہ اریج فاطمہ نے 2019 میں...
بھارت کے نامور فلمساز پریادرشن نے انڈسٹری سے جیل میں قید اداکار راجپال یادو کی مدد کی اپیل کرتے ہوئے وہ غلطی بھی بتادی جس کی وجہ سے وہ جیل میں قید ہیں۔ بھارت کو ’ہیرا پھیری‘، ’چھپ چھپ کے‘، ’ڈھول‘، ’ہلچل‘، ’بھول بھلیاں‘، ’دے دنا دن‘، ’کھٹا میٹھا‘ جیسی بلاک بسٹر کامیڈیفلمیں دینے والے ڈائریکٹر و پروڈیوسر پریادرشن نے جیل میں قید اداکار راجپال یادو سے متعلق کھل کر گفتگو کی۔ پریادرشن نے کہا ہے کہ وہ اداکار کو مالی مشکلات سے نکالنے کے لیے ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ بیچارہ کم تعلیم کی وجہ سے غلطی کر بیٹھا، مجھے اس کے مسئلے کا علم تھا۔ یاد رہے کہ راجپال یادو گزشتہ کئی برسوں سے اپنی مزاحیہ اداکاری...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
آڈیٹر جنرل کی تازہ رپورٹ میں یہ نشان دہی ہوئی ہے کہ صوبہ سندھ کے 8 پبلک سیکٹر ادارے سالانہ آڈٹ شدہ اکاؤنٹس جمع کروانے سے گریز کر رہے ہیں۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کی سندھ کے پبلک سیکٹر اداروں پر آڈٹ رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چند اداروں میں مالی نظم و ضبط اور اندرونی کنٹرولز میں کمزوریاں پائی گئی ہیں، اور 8 پبلک سیکٹر انٹرپرائزز نے سالانہ آڈٹ شدہ اکاؤنٹس جمع نہیں کروائے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق 3 کیسز میں غیر قانونی تقرریوں میں 26 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد کی بے ضابطگی کی نشان دہی کی گئی ہے، خریداری کے 3 کیسز میں ایک ارب 18 کروڑ روپے کی بے ضابطگی سامنے آئی، اور...
نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ناقص حکمرانی اور سیکورٹی کی ناکامی کے باعث بھارتی دارالحکومت دہلی میں لاپتا افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے، جس نے ریاستی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ بھارتی جریدہ دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق رواں سال جنوری کے پہلے پندرہ دنوں میں دہلی سے 800 سے زائد افراد لاپتا ہوئے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ مجموعی طور پر تقریباً 8 فیصد افراد اور 10 فیصد بچے دہلی سے لاپتا ہوتے ہیں، جو انتظامی ناکامی کا واضح ثبوت ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق دہلی میں روزانہ اوسطاً 60 سے زائد افراد جن میں 16 بچے بھی شامل ہیں، لاپتا ہو جاتے ہیں۔ مزید برآں...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی وائرل ہونے والی ویڈیو کی اصل کہانی بتا دی۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اداکارہ ہانیہ عامر کو گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ ڈانس کرتے دیکھا گیا۔ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اداکارہ نے پیلے رنگ کا جوڑا پہنا ہوا ہے جبکہ ہاتھوں میں پھولوں کے گجرے اور سر پر دوپٹہ پہن کر دلہن کی طرح تیار ہیں۔ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد خبریں گردش کرنے لگیں کہ ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔تاہم اس سے پہلے یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ شادی کی خبریں صرف اس ویڈیو سے نہیں بلکہ ایک نجومی کی...
حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے پاکستانی معروف اداکارہ لائبہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ زیادہ تر اداکارائیں اپنی شادی پر کرائے کے جوڑے اور زیورات پہنتی ہیں۔ لائبہ خان گزشتہ ماہ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں، تاہم شادی سے قبل دیے گئے ان کے ایک انٹرویو کے مختصر ویڈیو کلپس اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کلپ میں اداکارہ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے تناظر میں بات کرتے ہوئے کہا کہ آج کل یہ ٹرینڈ ختم ہو رہا ہے کہ آپ مہنگے عروسی جوڑے لے کر رکھ لیں کیونکہ یہ جوڑا ایک بار ہی پہننا ہوتا ہے اس کے بعد کسی دوسرے کی شادی میں دلہن...
ممبئی (ویب ڈیسک) جنوبی بھارت کے تامل فلموں کے معروف اداکار و سیاستداں جوزف وجے چندرا شیکھر المعروف وجے کی سیاسی ریلی نے ان کے اپنے ہی ایک مداح کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعہ کو تامل ناڈو کے شہر سالیم میں وجے کی سیاسی ریلی کے دوران یہ واقعہ پیش آیا جس میں ایک 37 سالہ شخص ہلاک ہوا، ہلاک شخص کی شناخت سورج کے نام سے ہوئی جو ریلی کے دوران گر گیا تھا۔ متاثرہ شخص کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دے دیا، مرنے والا شخص وجے کا بہت بڑا مداح تھا اور اس کا تعلق مہاراشٹر سے تھا، تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اس حوالے سے...
بھارتی شہری نے نیویارک میں سکھ علیحدگی پسند کے خلاف ناکام قتل کے منصوبے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا
نیویارک(نیوز ڈیسک)ایک بھارتی شہری نے نیویارک میں ایک سکھ علیحدگی پسند کے خلاف ناکام قتل کے منصوبے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ یہ واقعہ دنیا بھر میں سکھ برادری کے خلاف ہونے والے سلسلہ وار حملوں کا حصہ تصور کیا جا رہا ہے۔ وفاقی عدالت میں جمعہ کو پیش ہونے والے نِکھل گپتا نے اپنے خلاف لگائے گئے تینوں الزامات کو قبول کیا۔ پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ وفاقی قوانین کے مطابق نِکھل گپتا کو کم از کم 24 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ اس قتل کے ہدف، گروپتونت سنگھ پنون، نیویارک میں قائم تنظیم “سکھ فار جسٹس” کے وکیل ہیں اور بھارتی ریاست پنجاب کی علیحدگی کے حامی ہیں۔ نِکھل گپتا، جو بھارت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت ) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومتی معاشی پالیسیوں کی ناکامی کے باعث ملک قرضوں کے بوجھ تلے دبتا جا رہا ہے۔ مرکزی حکومت کے قرضوں میں سالانہ 11 فیصد اور ماہانہ 1.4 فیصد اضافہ انتہائی تشویشناک ہے، جس کے نتیجے میں مرکزی حکومت کا قرضہ 49.8 ٹریلین روپے سے بڑھ کر 55.4 ٹریلین روپے تک جا پہنچا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بیرونی قرضہ بھی خطرناک حد تک بڑھ رہا ہے۔ دسمبر 2025 میں بیرونی قرضہ سالانہ 6 فیصد اور ماہانہ ایک فیصد اضافے کے ساتھ 23.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا، جبکہ مرکزی حکومت کا مجموعی قرضہ سالانہ 9.6 فیصد اور ماہانہ 1.3 فیصد اضافے کے بعد...
بالی ووڈ اداکارہ مرونل ٹھاکر نے اداکار دھنوش کے ساتھ ویلنٹائن ڈے پر شادی کی خبروں پر بالآخر خاموشی توڑ دی ہے۔ گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کررہی تھیں کہ مرونل 14 فروری کو دھنوش کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں، جس کے بعد مداحوں میں چہ مگوئیاں تیز ہوگئی تھیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں مرونل نے ان خبروں کو ہنستے ہوئے مسترد کردیا۔ ان کا کہنا تھا ’’یہ 14 فروری تو یکم اپریل یعنی ’اپریل فول‘ جیسا دن بننے جارہا ہے، کیونکہ میں شادی نہیں کر رہی۔‘‘ اداکارہ کے اس مزاحیہ ردعمل نے واضح کر دیا کہ شادی سے متعلق تمام قیاس آرائیاں محض افواہیں ہیں۔ سوشل میڈیا پر...
پاکستان کی سینئر اداکارہ عابدہ بیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل کردی۔ سوشل میڈیا پر ایک وائرل کلپ میں سینئر اداکارہ کو روتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ کلاسک ڈرامہ ’سونا چاندی‘ میں چاندی کے کردار سے شہرت پانے والی سینئر اداکارہ کو وائرل ویڈیو میں انتہائی پریشانی میں اپیل کرتے ہوئے دیکھا اور سنا جاسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں عابدہ بیگ جس نے 35 سال فن کی خدمت کی، میرے شوہر مرحوم شوہر مرزا رشید اختر نے 40 سال اس انڈسٹری میں کام کیا، ہمارے گھر میں میت بھی پڑی ہوتی تھی تو ہم شو میں جاتے تھے لیکن اس وقت میں بہت پریشانی...
اسلام ٹائمز: مظاہرین نے حکومت کی سیکیورٹی ناکامی کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری، شفاف تحقیقات اور ذمہ دار عناصر کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ریاست کی اولین ذمہ داری شہریوں کے جان و مال اور عبادت گاہوں کا تحفظ ہے، مگر مسلسل واقعات حکومت کی ناکامی کو ظاہر کرتے ہیں۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: نادر بلوچ اسلام آباد میں سانحہ ترلائی کے شہداء سے اظہارِ یکجہتی اور دہشت گردی کے خلاف ملتِ جعفریہ پاکستان کے زیرِ اہتمام امام بارگاہ جی سکس ٹو میں مرکزی اجتماع اور بعد ازاں عظیم الشان احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ہزاروں مرد و خواتین، مذہبی و سماجی تنظیموں کے...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسلام آباد میں مسجد پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سلامتی کونسل کے صدر جیمز کاریوکی نے اپنے بیان میں کہا کہ 6 فروری 2026 کو اسلام آباد کی امام بارگاہ میں ہونے والے اس بزدلانہ حملے میں کم از کم 32 پاکستانی شہری جاں اور 92 زخمی ہوئے۔ داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ سلامتی کونسل کے ارکان نے متاثرین کے خاندانوں اور پاکستان کی حکومت و عوام سے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔ مزید پڑھیں ترلائی دھماکا، بھارت نے خودکش حملہ آور کو افغانستان میں تربیت دی، وفاقی وزیر...
اسلام آباد: پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (PSQCA) اور کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس (CGA) کے درمیان مالیاتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے۔ پی ایس کیو سی اے اس نظام کے لیے ضروری ہارڈویئر اور محفوظ نیٹ ورک انفرا اسٹرکچر کی خریداری اور تنصیب کی نگرانی کرے گا۔ ڈائریکٹر جنرل پی ایس کیو سی اے ڈاکٹر سیدہ ضیاء بتول کا کہنا ہے یہ شراکت داری محض ایک معاہدہ نہیں بلکہ ایک بنیادی اصلاح ہے جس کے ذریعے دستی طریقہ کار کا خاتمہ، صوابدیدی عمل میں کمی اور حقیقی وقت میں جوابدہی کو یقینی بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس (CGA) اور پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول...
بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کو ایک مرتبہ پھر مبینہ طور پر بشنوئی گینگ کی جانب سے دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے جس میں ان کے عملے کو نقصان پہنچانے کی وارننگ دی گئی ہے۔ دھمکی ایک نامعلوم شخص کی جانب سے وائس نوٹ کے ذریعے دی گئی ہے جس نے خود کو گینگ سے وابستہ ظاہر کیا۔ وائس نوٹ میں مذکورہ شخص نے اداکار کے ساتھ ساتھ معروف فلم ساز روہت شیٹی کو بھی مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ ’وقت رہتے لائن پر نہ آئے‘ تو ان کے پورے عملے کو نشانہ بنایا جائے گا اور قتل کر دیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: رنویر سنگھ کے بعدسلمان خان کے بہنوئی کو بھی دھمکی آمیز پیغام موصول...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل ہی بھارت پر عثمان طارق کا خوف طاری ہوگیا ہے۔ ابرار احمد، محمد نواز، صائم ایوب کی موجودگی میں جہاں پاکستان کا اسپن اٹیک پہلے ہی خطرناک سمجھا جاتا تھا وہیں اب عثمان طارق کی آمد نے بھارت کے موجودہ اور سابق کھلاڑیوں کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ پاکستان کے خلاف میچ سے قبل ہی کئی سابق بھارتی کھلاڑی اور صحافی ایک جانب عثمان طارق کے قانونی ایکشن پر بے جا تنقید کررہے ہیں تو دوسری جانب اپنی ٹیم کو عثمان طارق سے بچاؤ کے مشورے بھی دے رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وائرل ایک ویڈیو میں سابق بھارتی آف اسپنر ایشون نے مشورہ دیا کہ...
پاکستان کی سینئر اداکارہ عابدہ بیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل کر دی ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا، جس میں اداکارہ کو آبدیدہ دیکھا گیا۔ویڈیو میں عابدہ بیگ نے کہا کہ انہوں نے 35 سال فن کی خدمت کی اور ان کے مرحوم شوہر مرزا رشید اختر نے بھی 40 سال انڈسٹری کو دیے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے گھر پر مشکلات کا پہاڑ ہے، کبھی میتیں پڑی ہوتی تھیں لیکن وہ پھر بھی کام کے لیے سیٹ پر جاتے رہے۔عابدہ بیگ نے کہا کہ اس وقت وہ بہت دکھ میں ہیں، ان کے ساتھ ظلم ہوا، گھر کی چھت چھن گئی اور اتنے پیسے نہیں کہ...
اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس) پاکستان کی سینئر اداکارہ عابدہ بیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل کردی۔سوشل میڈیا پر ایک وائرل کلپ میں سینئر اداکارہ کو روتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، کلاسک ڈرامہ سونا چاندی میں چاندی کے کردار سے شہرت پانے والی سینئر اداکارہ کو وائرل ویڈیو میں انتہائی پریشانی میں اپیل کرتے ہوئے دیکھا اور سنا جاسکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میں عابدہ بیگ جس نے 35 سال فن کی خدمت کی، میرے شوہر مرحوم شوہر مرزا رشید اختر نے 40 سال اس انڈسٹری میں کام کیا، ہمارے گھر...
بھارت سے بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کے لیے جانے والے طلبہ کی تعداد میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ تین برسوں میں غیر ملکی تعلیمی اداروں کا رخ کرنے والے طلبہ کی تعداد میں تقریباً 31 فیصد تک کمی آئی ہے۔ بھارتی جریدے NDTV کے مطابق بیرونِ ملک جانے والے طلبہ کی تعداد میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ جبکہ اخبار The Tribune نے رپورٹ کیا ہے کہ تین سال کے دوران یہ تعداد 9 لاکھ 8 ہزار سے کم ہو کر 6 لاکھ 26 ہزار رہ گئی ہے۔ یہ اعداد و شمار بھارتی وزیر تعلیم نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری سوال کے جواب میں پیش کیے، جس میں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا کہ اگر وہ جوہری معاہدہ کرنے میں ناکام رہتا ہے تو اسے ’انتہائی شدید‘ نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ تاہم اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کسی بھی ممکنہ معاہدے کے معیار پر شکوک کا اظہار کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے ایک دن بعد صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان جوہری پروگرام پر مذاکرات اگلے ماہ تک نتیجہ خیز ہوں گے۔ ’ہمیں معاہدہ کرنا ہوگا، ورنہ اس کے شدید نتائج بھگتنا ہوں گے، میں نہیں چاہتا کہ ایسا ہو، لیکن ہمیں معاہدہ کرنا ہوگا۔۔۔یہ ایران کے لیے بہت شدید ہوگا اگر وہ معاہدہ نہ کریں۔‘ امریکا ایران پر...
بالی ووڈ کے بیبو کرینہ کپور کی بیبی بمپ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس کے بعد قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ اداکارہ تیسری بار حمل سے ہیں۔ اداکارہ کرینہ کپور خان ایک بار پھرسوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں اور اس بار وہ اپنی نئی تصاویر کی وجہ سے زیر بحث ہیں جس میں ان کا بے بی بمپ کے ساتھ فوٹوشوٹ وائرل ہے۔ کرینہ کپور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین نے فوراً یہ قیاس آرائیاں شروع کردیں کہ اداکارہ سیف علی خان کے ساتھ تیسری بار حمل سے ہیں اور بہت جلد ان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ View...
ویب ڈیسک :پاکستان میں اگر کوئی شہری بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے اور رقم جمع کروانے آئے تو بینک نادرا سے اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ فراہم کی گئی شناختی دستاویزات واقعی اسی شخص کی ہیں یا نہیں۔ پاکستان میں شناخت کی تصدیق کی ضرورت بڑھ رہی ہے اور اسی کے ساتھ نادرا پر بھی دباؤ بڑھ رہا ہے، کیونکہ روزانہ کوئی نہ کوئی ادارہ بائیومیٹرک سہولیات سمیت شناخت کی تصدیق کا مطالبہ لے کر آتا ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات اس صورتِ حال کے پیشِ نظر اب نادرا نے تمام سرکاری اور نجی ریگولیٹڈ اداروں کے لیے نشانِ پاکستان کے نام سے شناخت کی تصدیق کا نیا...
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے اور گلوکار عاصم اظہر کے رومانوی تعلقات سے متعلق قیاس آرائیوں کو ایک بار پھر ہوا دے دی۔ حال ہی میں اداکارہ سے ان کے پسندیدہ گلوکار سے متعلق سوال پوچھا گیا، جس پر انہوں نے بے ساختہ اور شرارتی انداز میں جواب دیا جسے سن کر مداحوں میں ایک بار پھر عاصم اظہر کے ساتھ تعلق کی چہ مگوئیاں تیز ہو گئیں۔ گزشتہ دنوں اداکارہ اس وقت سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں جب وہ ایک میک اَپ مقابلے میں بطور جج اسٹیج پر موجود تھیں۔ مقابلے کے اختتام پر حاضرین میں موجود ایک خاتون مداح نے ہانیہ سے سوال کیا کہ آپ کا پسندیدہ گلوکار کون...
البانیہ کی مشہور اداکارہ انیلا بشا نے کہا ہے کہ انہوں نے حکومت کی طرف سے اے آئی چیٹ بوٹ میں ان کی تصویر اور آواز کے استعمال کو روکنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ اداکارہ نے حکومت پر اپنی شناخت کے استحصال کا الزام بھی لگایا ہے۔ وزیراعظم ادی راما نے ستمبر میں اعلان کیا تھا کہ ایک اے آئی نظام جسے ڈیلا کہا گیا ہے عوامی ٹینڈرز کے پورٹ فولیو کی نگرانی کرے گا اور ایک ’وزیر‘ کے طور پر کام کرے گا۔ اس کا مقصد کرپشن کو ختم کرنا اور ٹینڈرز کے عمل کو شفاف بنانا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی سے دوستی کا رجحان کہیں حقیقی زندگی سے دوری کی شروعات تو...
پاکستان کی سینئر اداکارہ عابدہ بیگ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مدد کی اپیل کردی۔ حال ہی میں اداکارہ عابدہ بیگ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہا ہے جس میں اداکارہ کو آبدیدہ دیکھا گیا۔ ویڈیو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں عابدہ بیگ ہوں جس نے 35 سال فن کی خدمت کی اور میرے مرحوم شوہر مرزا رشید اختر نے بھی 40 سال انڈسٹری کو دیے۔ View this post on Instagram A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) انہوں نے کہا کہ ہمارے گھر میتیں پڑی ہوتی تھیں لیکن ہم پھر بھی کام کیلئے سیٹ پر جاتے تھے، میں اس وقت بہت دکھ میں ہوں، میرے ساتھ ظلم...
بالی ووڈ کے معروف اداکار راجپال یادو نے گزشتہ ہفتے خود کو دہلی پولیس کے حوالے کر دیا اور فی الحال تہار جیل میں قید ہیں کیونکہ وہ 9 کروڑ روپے کے قرض کی ادائیگی میں ناکام رہے۔ راج پال یادو، جو 30 سال سے زائد عرصے سے بالی وڈ میں سرگرم ہیں اور 200 سے زائد فلموں میں کام کر چکے ہیں۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ ان کے پاس قرض ادا کرنے کے لیے مالی وسائل موجود نہیں ہیں۔ اداکار نے اپنے ہدایتکاری کے پہلے پروجیکٹ ’اتا پتا لاپتا‘ کے لیے 5 کروڑ روپے قرض لیے تھے لیکن فلم کی باکس آفس پر ناکامی اور طویل قانونی کارروائی کے باعث رقم سود کے ساتھ تقریباً 9 کروڑ روپے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت سے بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کے لیے جانے والے طلبہ کی تعداد میں نمایاں کمی نے مودی حکومت کی تعلیمی اور سفارتی حکمت عملی پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 3 برس کے دوران بیرونِ ملک جانے والے طلبہ کی مجموعی تعداد میں تقریباً 31 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جو تعلیمی حلقوں کے لیے تشویش کا باعث بن گئی ہے۔اسی طرح سرکاری اعداد و شمار کے مطابق یہ تعداد 9 لاکھ 8 ہزار سے گھٹ کر صرف 6 لاکھ 26 ہزار رہ گئی ہے۔بھارتی وزیرِ تعلیم سکانتا مجمدار نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب کے ذریعے ان اعداد و شمار کی تصدیق کی، جس کے بعد یہ...
نئی دہلی (نیوز ڈیسک)ناکام سفارتکاری، جعلی ڈگریوں کے بڑھتے ہوئے نیٹ ورکس اور کرپٹ نظام کے باعث بھارت سے بیرونِ ملک تعلیم کے لیے جانے والے طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔ بیرونِ ملک بھارتی طلبہ کی تعداد میں نمایاں کمی نے مودی حکومت کی تعلیم دشمن پالیسیوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ بھارتی جریدے NDTV کے مطابق گزشتہ تین برسوں کے دوران بیرونِ ملک جانے والے بھارتی طلبہ کی تعداد میں 31 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جو عالمی تعلیمی میدان میں بھارت کے سکڑتے ہوئے کردار کی عکاسی کرتی ہے۔ اسی حوالے سے جریدے The Tribune نے رپورٹ کیا ہے کہ تین سال کے دوران بیرونِ ملک زیر تعلیم بھارتی طلبہ کی...
پشاور (این این آئی)پشاور میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔پولیس کے مطابق دھماکا ریٹائر ڈی آئی جی فصیح الدین کے کرایہ کے کوارٹر کے باہر کیا گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
شکرگڑھ (نامہ نگار) نالا بسنتر سے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن، تھانہ لیسر کی حدود میں برآمد ہوئی ہے۔ اینٹی ٹینک مائن 12 پونڈ وزنی، مقامی کسانوں نے مائن کی اطلاع سول ڈیفنس نارووال کے بم ڈسپوزل یونٹ نے مائن کو ناکارہ بنا کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر ثروت اعجاز قادری نے بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے دوران ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بھارتی ریاست دہشت گردی قرار دیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈ ھاکا ( نمائندہ خصوصی)بنگلا دیش میں جین زی انقلاب کے بعد پہلے عام انتخابات کے دوران شیخ حسینہ کے شہر گوپال گنج کے صدر علاقے میں ایک پولنگ اسٹیشن کے قریب دیسی ساختہ بم سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔بنگلا دیشی اخبار پروتھوم آلو کے مطابق مذکورہ واقعہ صبح تقریباً ساڑھے 9بجے ریشما انٹرنیشنل اسکول پولنگ سینٹر میں پیش آیا، ووٹنگ کا عمل پرامن طریقے سے جاری تھا کہ اچانک قریبی نہر کے پار سے نامعلوم افراد نے دیسی ساختہ بم پھینکا۔دھماکے کے نتیجے میں سکونتھا مجمدار اور جمال حسین نامی دو انصار اہلکار زخمی ہوئے جبکہ آرام باغ علاقے کے ایک ووٹر کی 14 سالہ بیٹی آمنہ خاتون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کوئٹہ: بلوچستان میں 31 جنوری کو دہشت گردوں کے حملوں کے دوران مستونگ سینٹرل جیل سے فرار ہونے والے 6 قیدیوں نے رضاکارانہ طور پر خود کو حکام کے حوالے کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 31 جنوری کو بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی سمیت مسلح گروپ کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے کیے گئے تھے اور اس دوران مستونگ شہر میں قائم سینٹرل جیل پر بھی شدید حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں جیل انتظامیہ کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ حملہ آوروں نے جیل پر قبضہ کرنے کی کوشش کی، عملے کو یرغمال بنایا، تالے توڑے اور تقریباً 27 قیدیوں کو فرار کرانے میں...
تہاڑ جیل میں چیک باؤنس کیس میں قید اداکاری راجپال یادو کی اہلیہ رادھا نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر بالی ووڈ کے ساتھی اداکاروں کی تعریف کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو چیک باؤنس کیسز میں دہلی کی تہاڑ جیل حکام کے سامنے سرنڈر کر چکے ہیں، وہ شدید مالی مشکلات کے باعث قرض کی رقم ادا نہ کرسکے۔ اداکار کی اہلیہ رادھا نے بھارتی نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سب نے ان کا ساتھ دیا ہے، انڈسٹری نے بھرپور تعاون کیا ہے، ہم سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو مدد کے لیے آگے آئے ہیں۔ اداکار کی ضمانت کی سماعت آج ہوگی اور ان کا خاندان پرامید...
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے شہریوں اور غیر ملکیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر چلنے والے جعلی نوکری کے اشتہارات سے محتاط رہیں۔ حکام کے مطابق ایسے اشتہارات لوگوں کو دھوکہ دینے کے لیے بنائے جاتے ہیں اور غیر قانونی سرگرمی کے زمرے میں آتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: یو اے ای ویزے پر پابندی، قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز نے اہم ہدایات جاری کردیں میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک 230 ایسے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کیے جاچکے ہیں جو جعلی نوکری کی پیشکش کر رہے تھے۔ حکومت نے واضح کیا ہے کہ حکومت سے لائسنس کے بغیر ملازمین کی بھرتی کی تشہیر مکمل طور پر غیر قانونی ہے اور اس پر قانونی کارروائی...
بنگلہ دیش میں جاری انتخابات کے دوران ڈھاکہ کے ضلع گوپال گنج میں ایک پولنگ اسٹیشن پر دستی بم کے دھماکے سے ہلچل مچ گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کے ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن کے اندر دستی بم کے دھماکے نے انتخابات کے دوران تشویش پیدا کر دی، دھماکے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر کے طبی امداد فراہم کی گئی۔ رپورٹس کے مطابق دھماکے سے پولنگ اسٹیشن کے مرکزی دروازے کو جزوی نقصان پہنچا، تاہم واقعے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور حالات کو کنٹرول کیا گیا۔ مقامی حکام نے کہا ہے کہ دھماکے...
ہالی ووڈ کے معروف اداکار جیمز وان ڈیر بیک 48 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی اداکار کے انتقال کی خبر انسٹاگرام پوسٹ کی ذریعے کی گئی جو 48 سال کی عمر میں کینسر سے طویل جنگ کے بعد انتقال کرگئے۔ 11 فروری کو شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں لکھا گیا ’ہمارے پیارے جیمز ڈیوڈ وین ڈر بیک آج صبح پُرسکون انداز میں اس دنیا سے رخصت ہو گئے‘۔ View this post on Instagram پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ انہوں نے اپنی زندگی کے...
اداکارہ و ماڈل اریج چوہدری نے یکطرفہ محبت کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا۔حال ہی میں اداکارہ و ماڈل اریج چوہدری نے دنیا نیوز کے مزاحیہ پروگرام ’’مذاق رات‘‘ میں شرکت کی اور اس دوران مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔انہوں نے بتایا کہ وہ کس طرح کسی کو اس مقام تک پہنچنے کی اجازت نہیں دیتیں جہاں وہ میرے لئے محبت کا اعتراف کر سکیں، اس پر مکمل روک لگاتی ہوں اور اپنے جذبات کا اعتراف کرنے سے پہلے خود کو ان سے دور کر لیتی ہوں۔اداکارہ نے کہا کہ میں ہمیشہ کہتی ہوں کہ آپ کو کسی کا دل نہیں توڑنا چاہیے، میں دوسرے لوگوں کے جذبات کا احترام کرنے پر یقین رکھتی ہوں۔اریج چوہدری...