2026-07-24@16:23:42 GMT
تلاش کی گنتی: 8529

«اداکار جین»:

(نئی خبر)
    پاکستان کے مشہور رائٹر ناصر ادیب نے لیجنڈ اداکار شان شاہد کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔اداکار شان شاہد کی عید الفطر کے موقع پر ایک نئی پنجابی فلم 'بھلا' ریلیز ہونے کیلئے تیار ہے جس کی پروموشن کیلئے اداکار ان دنوں مصروف ہیں۔فلم کی پروموشن کی ایک تقریب میں اداکار سے سوال کیا گیا کہ فلم کے رائٹر ناصر ادیب ساتھ موجود کیوں نہیں ہیں؟ اس پر اداکار نے طنزیہ جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ 'وہ کہیں بیٹھ کر برائیاں کررہے ہوں گے۔'سینئر اداکار کا یہ کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل تھا جس پر ناصر ادیب نے فوری ردعمل تو نہیں دیا تھا تاہم حال ہی میں ناصر ادیب کا ویڈیو کلپ سامنے آیا ہے جس میں انہوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> بنگلہ دیش میں جاری انتخابات کے دوران ڈھاکہ کے ضلع گوپال گنج میں ایک پولنگ اسٹیشن پر دستی بم کے دھماکے سے ہلچل مچ گئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کے ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن کے اندر دستی بم کے دھماکے نے انتخابات کے دوران تشویش پیدا کر دی، دھماکے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر کے طبی امداد فراہم کی گئی۔رپورٹس کے مطابق دھماکے سے پولنگ اسٹیشن کے مرکزی دروازے کو جزوی نقصان پہنچا، تاہم واقعے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور حالات کو کنٹرول کیا گیا۔مقامی حکام نے کہا ہے کہ دھماکے...
    جنوبی کوریا کے معروف اداکار جنگ ایون وو 39 سال کی عمر میں انتقال کرگئے جب کہ سوشل میڈیا پر کی گئی ان کی آخری پوسٹ وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے معروف اداکار جنگ ایون وو کا اصل نام جنگ ڈونگ جن تھا، جنہوں نے اپنے اداکاری کے سفر کا آغاز 2006 میں کیا۔ View this post on Instagram A post shared by TCX.official (@tellychakkar) جنگ ایون وو مشہور ڈرامہ ’ویلکم ٹو ویکیکی‘ میں اپنے کردار کے لیے جانے جاتے تھے، نوجوانی میں ان کی موت کی خبر سے مداحوں اور شوبز انڈسٹری میں صدمے کی لہر دوڑ گئی۔ ان کے انتقال کی خبر 11 فروری 2026 کو...
    تہاڑ جیل میں چیک باؤنس کیس میں قید اداکاری راجپال یادو کی اہلیہ رادھا نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر بالی ووڈ کے ساتھی اداکاروں کی تعریف کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو چیک باؤنس کیسز میں دہلی کی تہاڑ جیل حکام کے سامنے سرنڈر کر چکے ہیں، وہ شدید مالی مشکلات کے باعث قرض کی رقم ادا نہ کرسکے۔ اداکار کی اہلیہ رادھا نے بھارتی نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سب نے ان کا ساتھ دیا ہے، انڈسٹری نے بھرپور تعاون کیا ہے، ہم سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو مدد کے لیے آگے آئے ہیں۔ اداکار کی ضمانت کی سماعت آج ہوگی اور ان کا...
    جنوبی کوریائی ٹی وی اداکار جنگ اُن وو جو ’ویلکم ٹو وائی کیکی 2 میں اپنے منفرد کردار کے لیے مشہور تھے 39 سال کی عمر میں اچانک انتقال کر گئے ہیں جس سے شائقین اور تفریحی دنیا میں گہرا صدمہ پایا جا رہا ہے۔ جنگ اُن وو کی آخری انسٹاگرام پوسٹ ان کی وفات سے ایک دن قبل سامنے آئی جس میں انہوں نے مرحوم لیسلی چونگ، ایمی وائن ہاؤس، اور اپنی ایک تصویر کے ساتھ کیپشن لکھا ’مسنگ، انوائنگ، ریگریٹنگ PIR.BG ‘۔ یہ بھی پڑھیں: 9 سالہ محبت شادی کے محض 2 ماہ بعد کیسے موت کے گھاٹ اترگئی؟ ان کی وفات کی وجوہات فی الحال سامنے نہیں آئی ہیں لیکن کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ان کی...
    ڈھاکا(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پر ہونے والے دستی بم دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے پولنگ اسٹیشن کے مرکزی دروازے کو جزوی نقصان پہنچا۔
    معروف امریکی اداکار جیمز وان ڈیر بیک 48 سال کی عمر میں چل بسے۔ جیمز وان ڈیر بیک کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان کے اہل خانہ نے خود یہ خبر مداحوں کو دی ہے۔ اہل خانہ کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ میں لکھا ہے کہ جیمز ڈیوڈ وان ڈیر بیک آج صبح چل بسے۔ View this post on Instagram A post shared by James Van Der Beek (@vanderjames) پوسٹ میں مزید لکھا ہے کہ اداکار نے اپنی زندگی کے آخری ایام ہمت اور وقار کے ساتھ گزارے۔ پوسٹ میں مداحوں سے اس مشکل گھڑی میں ڈیوڈ وان ڈیر بیک کے خاندان کی پرائیویسی کا خیال رکھنے کی اپیل بھی کی گئی ہے۔ امریکی...
    ڈھاکا: ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پردستی بم دھماکا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز ڈھاکاکےضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پردستی بم دھماکا ہوا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ضلع گوپال میں قائم پولنگ استیشن میں دستی بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔بنگلادیشی میڈیا کا بتانا ہے کہ دھماکے سے پولنگ اسٹیشن کے مرکزی دروازےکو جزوی نقصان پہنچا تاہم واقعے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی اور ریسکیو اہلکارموقع پر پہنچ گئے۔یاد رہے کہ بنگلادیش میں قومی پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے کیے گئے ایک تازہ عوامی سروے میں بی این پی اور بنگلادیش جماعتِ اسلامی کی قیادت میں بننے والے اتحاد کے درمیان سخت...
    البانیہ کی ایک معروف اداکارہ نے حکومت کی جانب سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹ میں ان کے چہرے اور آواز کے استعمال پر شدید اعتراض کرتے ہوئے اسے استحصال قرار دیا ہے اور عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ البانیہ کے وزیراعظم نے ستمبر میں اعلان کیا تھا کہ ایک اے آئی سسٹم، جسے ڈیئیلا (Diella) کا نام دیا گیا ہے، وہ عوامی ٹینڈرز کے نئے پورٹ فولیو کی نگرانی بطور وزیر کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے کرپشن میں کمی لانے میں مدد ملے گی، تاہم اپوزیشن جماعتوں اور ماہرین کی جانب سے اس فیصلے پر تنقید کی گئی اور نظام کی شفافیت اور جوابدہی پر سوالات اٹھائے گئے۔ معروف...
    جنوبی کوریا کے معروف اداکار جنگ ایون وو 39 سال کی عمر میں انتقال کرگئے جب کہ سوشل میڈیا پر کی گئی ان کی آخری پوسٹ وائرل ہوگئی۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے معروف اداکار جنگ ایون وو کا اصل نام جنگ ڈونگ جن تھا، جنہوں نے اپنے اداکاری کے سفر کا آغاز 2006 میں کیا۔         View this post on Instagram                       جنگ ایون وو مشہور ڈرامہ ’ویلکم ٹو ویکیکی‘ میں اپنے کردار کے لیے جانے جاتے تھے، نوجوانی میں ان کی موت کی خبر سے مداحوں اور شوبز انڈسٹری میں صدمے کی لہر دوڑ گئی۔ ان کے انتقال کی خبر 11 فروری 2026...
    لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ و ماڈل اریج چوہدری نے یکطرفہ محبت کو وقت کا ضیاع قرار دے دیا۔ حال ہی میں اداکارہ و ماڈل اریج چوہدری نے دنیا نیوز کے مزاحیہ پروگرام ’’مذاق رات‘‘ میں شرکت کی اور اس دوران مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ کس طرح کسی کو اس مقام تک پہنچنے کی اجازت نہیں دیتیں جہاں وہ میرے لئے محبت کا اعتراف کر سکیں، اس پر مکمل روک لگاتی ہوں اور اپنے جذبات کا اعتراف کرنے سے پہلے خود کو ان سے دور کر لیتی ہوں۔ اداکارہ نے کہا کہ میں ہمیشہ کہتی ہوں کہ آپ کو کسی کا دل نہیں توڑنا چاہیے، میں دوسرے لوگوں کے جذبات کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش میں عام انتخابات کے دوران ووٹوں کی خریدو فروخت اور انتخابی بے ضابطگیوں کے تدارک کے لیے سیکیورٹی اداروں اور الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں بھرپور کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا، جس کے تحت مختلف شہروں اور اضلاع میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات کے دوران چھ اضلاع میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے، جن کے نتیجے میں بھاری مقدار میں نقد رقم برآمد کر کے قبضے میں لے لی گئی، جبکہ متعدد افراد کو حراست میں بھی لیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سب سے نمایاں کارروائی دارالحکومت کے ایئرپورٹ پر کی گئی جہاں جماعت اسلامی کے ایک ضلعی امیر کو 74...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پیریاسر ہاس میں بروز جمعہ اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ملکی سیاسی و سلامتی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اس موقع پر پیریاسر سائیں کے میڈیا کوآرڈنیٹر شاہد خان نے کہاکہ اسلام اباد ترلائی امام بارگاہ میں خود کش دھماکہ میں ہلاکتوں پر افسوس رنج کا اظہار کرتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معصوم نمازیوں کو نماز جمعہ کے وقت خود کش دھماکہ کر کے شہید کیا گیا جس کو انہوں نے ملکی سلامیت پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ دہشت گرد مسلمانوں اور اسلام کے خلاف سازش کرنے والوں کے اعلی کار ہیں ان کا کسی مذہب کسی دین سے تعلق نہیں یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-01-12 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وزیراعظم شہباز شریف نے ترلائی میں خودکش حملہ آور کو دبوچنے کے دوران شہید ہونے والے شہری عون عباس کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لواحقین کیلیے 1 کروڑ روپے امداد کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ترلائی میں واقع امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ کا دورہ کیا اور مسجد انتظامیہ، شہدا کے لواحقین سے ملاقاتیں کیں۔وزیراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہے، اس واقعے کے ذریعے قوم اور مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی سازش کی گئی جسے قوم نے اپنے اتحاد سے ناکام بنادیا۔انہوں نے کہا کہ ترلائی دھماکے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، آئی جی، وزیر، فوج، قانون...
    فائل فوٹو پشاور میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے، سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔پولیس کے مطابق دھماکا ریٹائر ڈی آئی جی فصیح الدین کے کرایہ کے کوارٹر کے باہر کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
    کانگریس کے سینیئر لیڈر نے اپنے بیان میں اس معاہدے کو ملک کے مفادات کے خلاف قرار دیا اور نریندر مودی کی پالیسیوں پر سوال اٹھائے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت امریکہ تجارتی معاہدے کو لے کر سیاسی ماحول گرم ہوگیا ہے اور اپوزیشن جماعت کانگریس نے اس معاملے پر مرکزی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس کے سینیئر لیڈر جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں اس معاہدے کو ملک کے مفادات کے خلاف قرار دیا اور وزیر اعظم نریندر مودی کی پالیسیوں پر سوال اٹھائے۔ جے رام رمیش نے دعویٰ کیا کہ متعدد آزاد تجزیہ کاروں اور مبصرین، جنہیں مودی مخالف نہیں سمجھا جاتا، نے بھی اس تجارتی معاہدے...
    وزیراعظم شہباز شریف نے ترلائی میں خودکش حملہ آور کو دبوچنے کے دوران شہید ہونے والے شہری عون عباس کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لواحقین کیلیے 1 کروڑ روپے امداد کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ترلائی میں واقع امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ کا دورہ کیا اور مسجد انتطامیہ، شہدا کے لواحقین سے ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہے، اس واقعے کے ذریعے قوم اور مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی سازش کی گئی جسے قوم نے اپنے اتحاد سے ناکام بنادیا۔ انہوں نے کہا کہ ترلائی دھماکے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، آئی جی، وزیر، فوج، قانون نافذ کرنے والے...
    کوئٹہ: بلوچستان میں 31 جنوری کو دہشت گردوں کے حملوں کے دوران مستونگ سینٹرل جیل سے فرار ہونے والے 6 قیدیوں نے رضاکارانہ طور پر خود کو حکام کے حوالے کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 31 جنوری کو بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی سمیت مسلح گروپ کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملے کیے گئے تھے اور اس دوران مستونگ شہر میں قائم سینٹرل جیل پر بھی شدید حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں جیل انتظامیہ کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ حملہ آوروں نے جیل پر قبضہ کرنے کی کوشش کی، عملے کو یرغمال بنایا، تالے توڑے اور تقریباً 27 قیدیوں کو فرار کرانے میں کامیاب ہو گئے...
    بھارتی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم دنگل میں کردار کیلئے وزن بڑھانے کے بعد انہیں خوفناک بیماری کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فلم دنگل کے لیے وہ روزانہ 2,500 سے 3,000 کیلوریز لیتی تھیں، جب شوٹنگ ختم ہوئی تو انہوں نے ورزش چھوڑ دی مگر کھانے کی عادی رہ گئیں جس سے ان کا تعلق خوراک کے ساتھ بے حد الجھ گیا اور وہ کھانے کی بیماری ’بلومیا‘ کا شکار ہوگئیں۔ فاطمہ نے بتایا کہ ایک وقت ایسا آیا جب وہ دو دو گھنٹے تک مسلسل کھاتی رہتی تھیں اور بعد میں خود کو قے کرنے پر مجبور کردیتی تھیں تاکہ کیلوریز جسم میں جمع نہ ہوں۔  ان کا کہنا تھا کہ مجھے...
    اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل (UNSC) کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان سے پاکستان پر منظور شدہ دہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے حملے بڑھ گئے ہیں، جو اسلام آباد کی دہائیوں سے کی جانے والی شکایات کی تصدیق ہے کہ افغان سرحد کے پار دہشتگرد محفوظ پناہ گاہیں رکھتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، TTP نے پاکستانی سیکیورٹی فورسز اور ریاستی ڈھانچوں پر پیچیدہ حملے کیے، بعض اوقات بڑی تعداد میں مسلح عناصر کے ساتھ، جس کے نتیجے میں فوجی اور شہری دونوں جانی نقصان اٹھا چکے ہیں۔ پاکستانی فوج کے ’آپریشن ردّ الفتنہ 1‘ کے دوران بلوچستان میں 36 شہری اور 22 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جبکہ 216 دہشتگرد مارے گئے۔ مزید پڑھیں:افغان طالبان تحریک...
    گوادر: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1.2 ٹن اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی۔ اطلاع ملی تھی کہ اسحاق بلوچ نامی منشیات اسمگلر کی سرپرستی میں سرگرم بین الاقوامی گروہ بڑی مقدار میں منشیات پنجگور سے تربت منتقل کرنے والا ہے، جسے بعد ازاں مختلف ذرائع سے ساحل سمندر تک پہنچا کر سمندری راستے سے بیرون ملک اسمگل کیا جانا تھا۔ اے این ایف نے پنجگور–تربت قومی شاہراہ (ایم 8) پر مشتبہ ٹرک کو روک کر تلاشی لی۔ تلاشی کے دوران ٹرک کے...
    افغانستان میں 4 دہائیوں سے جاری جنگ اور سیاسی عدم استحکام کو صرف قیادت کی ناکامی سے نہیں جوڑا جا سکتا۔ ماہرین کے مطابق مسئلہ بنیادی طور پر افغان ریاست کے ڈیزائن میں ساختی خامیوں کا ہے۔ جدید افغانستان 19ویں صدی کی استعماری حدود اور جغرافیائی نقشہ بندی کا نتیجہ ہے، جس میں مقامی سماجی اتحاد یا قومی ہم آہنگی کو نہیں دیکھا گیا۔ مختلف نسلی، لسانی اور جغرافیائی گروہ پشتون، تاجک، ہزاره اور ازبک، کبھی مشترکہ قومی مقصد کے تحت متحد نہیں ہوئے، بلکہ زبردستی اور انتظامی جبر کے ذریعے ریاست میں باندھے گئے۔ مزید پڑھیں: افغانستان دنیا کے بدعنوان ترین ممالک میں شامل، عالمی تنظیم کی رپورٹ جاری آج بھی افغانستان عملی طور پر نسلی اور جغرافیائی بنیادوں پر...
    کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی بیٹیوں کے ہمراہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے سفر کے دوران ایک مبینہ قاتلانہ حملے سے بال بال بچ گئے۔ سرکاری نشریاتی ادارے ریڈیو ناسیونال ڈی کولمبیا کے مطابق صدر پیٹرو نے منگل کے روز بتایا کہ ان کا ہیلی کاپٹر کولمبیا کے کیریبین ساحل پر ایک مقام پر لینڈ نہیں کر سکا کیونکہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ نامعلوم افراد ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی تیاری میں ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا نے منشیات فروشوں کی معاونت کا الزام لگا کر کولمبیا کے صدر اور اہل خانہ پر پابندی لگا دی ’گزشتہ رات میں لینڈ نہیں کر سکا کیونکہ مجھے بتایا گیا تھا کہ جس ہیلی کاپٹر میں میں...
    اقوام متحدہ کے ادارہ خوراک و زراعت (ایف اے او) کی قیادت میں ہونے والے ایک تازہ تجزیے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کا غذائی نظام کیلوریز تو وافر مقدار میں پیدا کر رہا ہے، تاہم صحت بخش، متوازن اور متنوع خوراک کی فراہمی میں شدید کمی پائی جاتی ہے۔ یہ نتائج اسلام آباد میں منعقدہ ’پائیدار غذائی نظام کی تبدیلی کے لیے مربوط روڈ میپ‘ سے متعلق قومی ورکشاپ میں پیش کیے گئے۔ یہ تجزیہ ایف اے او نے اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر، وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق، ورلڈ فوڈ پروگرام، یونیسیف، آئی ایف اے ڈی اور عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے مکمل کیا۔ یہ بھی پڑھیے: عمر کے مختلف مراحل میں غذائی اجزا...
    کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک سٹوری پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے اداکارہ جویریہ عباسی کی جانب سے کی گئی تنقید کا جواب دیا ہے۔ صبا قمر نے کہا کہ استغفراللہ، ان کے الفاظ کو غلط انداز میں سمجھا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہر فرد کو اپنی رائے کے اظہار کا حق حاصل ہے اور آزادی اظہار رائے کے تحفظ کے بغیر معاشرتی گفتگو ممکن نہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ آزادی اظہار رائے ایک بنیادی حق ہے اور ہر شخص کو یہ حق ہونا چاہیے کہ وہ اپنے خیالات کھل کر بیان کر سکے۔ افسوس کی بات ہے کہ ہم جو کہنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: انقلاب اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک تفصیلی بیان جاری کرتے ہوئے حالیہ چیلنجز اور دشمن کی مبینہ سازشوں کا ذکر کیا اور انہیں ایران کی دفاعی صلاحیت اور قومی یکجہتی کی واضح مثال قرار دیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ 47 برسوں کے دوران ایران کو مختلف نوعیت کے دباؤ اور حملوں کا سامنا رہا، مگر ہر بار دشمن کو ناکامی ہوئی۔سپاہ پاسداران نے اپنے پیغام میں حالیہ کشیدگی، 12 روزہ جنگ اور دہشت گردی کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ ان تمام اقدامات کا مقصد ایران کو کمزور کرنا اور اندرونی...
    بالی ووڈ کے معروف اداکار راجپال یادو نے چیک باؤنس کیس میں دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے مہلت میں توسیع کی درخواست مسترد ہونے کے بعد تہار جیل میں خود کو سرنڈر کر دیا تھا۔ ان کی گرفتاری کے بعد فلمی صنعت اور سیاسی حلقوں سے اظہارِ ہمدردی اور مالی تعاون کے اعلانات سامنے آ رہے ہیں۔ سیاستدان تیج پرتاپ یادو نے راجپال یادو کے خاندان کے لیے 11 لاکھ روپے مالی معاونت کا اعلان کیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اس مشکل وقت میں وہ اور ان کی جماعت جنتا شکتی جنتا دل (جے جے ڈی) راجپال یادو کے اہل خانہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انسانی ہمدردی...
    رجسٹرڈ نہ ہونے والے ریٹائرڈ ملازمین کو پی آئی اے میڈیکل سینٹرز پر سہولیات حاصل نہیں ہوں گی، نئے احکامات کے تحت متعلقہ بینک سے پنشن بینک اکاؤنٹ ہونے کی تصدیق پر مبنی سرٹیفکیٹ بھی جمع کرانا ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے ریٹائرڈ ملازمین کیلئے نئے احکامات جاری کردیا ہے اور طبی سہولیات کیلئے اسٹیٹ لائف انشورنس میں رجسٹریشن کرانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق ریٹائرڈ ملازمین کو اب پنشن کے حصول کیلئے پنشن بینک اکاؤنٹ بھی کھولنا ہوگا۔ سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ 30 ستمبر 2023ء یا اس سے قبل کے ریٹائرڈ ملازمین کو احکامات پر 15 فروری سے قبل عمل درآمد کرنا ہوگا۔ اس...
    جاپان کے سفیر اکاماتسو کی طرف سے شہنشاہِ جاپان کی 66ویں سالگرہ کے موقع پر استقبالیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )شہنشاہِ جاپان عزت مآب ناروہیتو کی 66ویں سالگرہ کے موقع پر جاپان کے سفیر برائے پاکستان، عزت مآب مسٹر اکاماتسو شوئیچی نے 10 فروری کی شام اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں ایک پروقار استقبالیہ دیا۔ پاکستان کے صدر عزت مآب آصف علی زرداری نے بطور مہمانِ خصوصی تقریب میں شرکت کی، جبکہ دیگر معزز شخصیات نے بھی اس موقع کی رونق بڑھائی۔ مہمانوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے اور شہنشاہِ جاپان کے تخت نشین ہونے کے بعد آٹھویں سالگرہ کا جشن مناتے ہوئے سفیر اکاماتسو نے اس بات پر دلی مسرت...
    تیسرے دن کے پہلے اجلاس کی صدارت سید ابوذر ہاشمی، پروفیسر شہاب عنایت ملک اور پروفیسر مشتاق احمد نے مشترکہ طور پر کی، جبکہ نظامت کے فرائض ڈاکٹر نثار احمد خان نے انجام دیے۔ اسلام ٹائمز۔ اکیسویں صدی میں ادبی رجحانات محض اسلوبی یا فنی تبدیلیوں تک محدود نہیں رہے، بلکہ انہوں نے فکری، سماجی اور تہذیبی سطح پربھی گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ عصرِحاضر میں انفارمیشن ٹیکنالوجی، عالمگیریت، ڈیجیٹل ذرائع، سماجی تغیرات اور نئی فکری تحریکوں نے ادب کو ایک نئے تناظر سے روشناس کرایا ہے، جہاں روایت اور جدت کے درمیان ایک بامعنی مکالمہ قائم ہوتا دکھائی دیتا ہے۔ ایسے میں ادبی رجحانات کا تجزیہ نہ صرف موجودہ ادبی صورتِ حال کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے بلکہ...
    بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کی جانب سے گلوکار اریجیت سنگھ کے گھر جانے کے بعد سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی قیاس آرائیوں کی اب وضاحت سامنے آگئی ہے۔ گزشتہ دنوں دونوں کی ملاقات نے مداحوں کو حیران کر دیا تھا اور یہ سوال اٹھنے لگا تھا کہ آخر عامر خان نے اریجیت سنگھ سے ایسی کون سی بات کی جس نے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔ عامر خان نے خود انسٹاگرام پر اریجیت سنگھ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی، جس میں دونوں کو نہایت سنجیدہ انداز میں گفتگو کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس تصویر کے ساتھ اداکار نے کیپشن میں لکھا کہ اریجیت نے ان کی فلم ’ایک دن‘ کے لیے...
    بالی ووڈ کے نامور اداکار سیف علی خان ایک بار پھر اپنے منفرد فیشن سینس کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا لباس نہیں بلکہ ایک نہایت قیمتی روبی ڈائمنڈ بروچ بنا ہے جس نے میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کو چونکا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان فیشن اور نفیس لوازمات کے انتخاب میں خاص شہرت رکھتے ہیں۔ حال ہی میں وہ ممبئی میں ایک تقریب کے موقع پر سیاہ رنگ کے سوٹ میں نظر آئے تو ان کے کوٹ پر سجا بروچ فوراً ہی لوگوں کی نگاہوں میں آ گیا اور اس کی خوبصورتی نے سب کو متوجہ کر لیا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے...
    بالی ووڈ کی متنازع اور بولڈ اداکارہ راکھی ساونت نے جیا بچن پر تنقید کرتے ہوئے امیتابھ بچن کو ریکھا سے دوسری شادی کا مشورہ دیا ہے۔ اپنے متنازع بیانات کےلیے مشہور اداکارہ راکھی ساونت ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران امیتابھ بچن، جیا بچن اور ریکھا سے متعلق ان کے تبصروں کی ویڈیو کلپ وائرل ہو رہی ہے جس نے صارفین کو حیران بھی کیا اور بحث میں بھی ڈال دیا۔ ویڈیو کلپ میں راکھی ساونت نے کہا کہ وہ امیتابھ بچن کو مشورہ دیں گی کہ وہ اداکارہ ریکھا سے دوسری شادی کرلیں، کیونکہ آج کل دو شادیوں کا رجحان چل رہا ہے۔...
    معروف بالی ووڈ اداکار راجپال یادو نے چیک باؤنس کیس میں تہار جیل میں خود کو سرنڈر کرنے سے قبل جذباتی بیان دیتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس واجب الادا رقم نہیں ہے۔ اداکار راجپال یادو کا نام چیک باؤنس کیس سے جڑا ہوا ہے۔ انہیں تقریباً 2.5 کروڑ روپے کے چیک باؤنس کیس میں تہار جیل میں خود کو سرنڈر کرنے کا کہا گیا تھا۔ حالیہ رپورٹ کے مطابق اداکار نے حکام کے سامنے پیش ہونے سے پہلے ایک جذباتی بیان دیا۔ یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ اداکار راجپال یادو کو 6 ماہ قید کیوں سنائی گئی؟ انہوں نے کہا کہ ’سر، کیا کروں؟ میرے پاس پیسے نہیں ہیں اور کوئی راستہ نظر نہیں آ رہا یہاں ہم سب...
    اے این ایف نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بذریعہ کارگو بیرون ملک نشہ آور گولیوں کی بھاری مقدار میں اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات پر کارروائی کی گئی۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے کارگو شیڈ پر 32 کارٹنوں پر مشتمل  کھیپ کو تحویل میں لے لیا گیا۔  مکمل تلاشی کے دوران اے این ایف عملے نے ان کارٹنوں سے 14,70,000 عدد ٹراماڈول گولیاں (808.5 کلوگرام وزنی) اور 57,600 ویلیم گولیاں (ڈائزیپام)  (17.280 کلوگرام وزنی) برآمد کیں۔ مذکورہ کھیپ نائیجیریا کیلئے بُک کروائی گئی تھی۔ ضبط شدہ گولیوں کا مجموعی وزن 825.78 کلوگرام ہے جن کو تحویل میں لیکر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔  ملوث افراد کی گرفتاری کے...
    اٹلی میں دن دیہاڑے پولیس کی وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے فلمی انداز میں کیش وین لوٹنے کی کوشش کی، تاہم یہ واردات ناکام بنا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ اسٹیٹ روڈ 613 پر پیش آیا جہاں ملزمان نے ایک ٹرک سڑک کے درمیان کھڑا کر کے اسے آگ لگا دی۔ رپورٹس کے مطابق ڈاکوؤں نے پولیس کی طرز پر گاڑیوں کی لائٹس روشن کر کے یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ اہلکار کسی ہنگامی صورتحال پر قابو پا رہے ہیں۔ اسی دوران آرمرڈ کیش وین کے قریب دھماکا ہوا اور ملزمان کا پولیس سے فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ واقعے کے دوران سڑک پر موجود کئی شہریوں کو زبردستی گاڑیاں روکنے پر مجبور کیا...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ + نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے عالمی بنک کے صدر اجے بنگا نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے عالمی بینک کے صدر اور وفد کا خیرمقدم کیا۔ ملاقات میں صحت، تعلیم، اپنی چھت، اپنا گھر، ستھرا پنجاب اور کلائمیٹ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں کی ورلڈ بینک اور پنجاب کے درمیان شراکت داری پر بات چیت کی گئی۔ عالمی بینک کے صدر اجے بنگا نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے فلاحی پراجیکٹس کو سراہا اور پنجاب میں جاری ٹورازم،ایجوکیشن، ہیلتھ، سکل ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کو قابل تحسین قرار دیا۔ ملاقات میں پنجاب میں مختلف شعبوں میں ورلڈ بینک کے تعاون سے چلنے والے...
    نامور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے نکاح سے متعلق کمنٹ نے ایک بار پھر سے ان کی شادی کی افواہوں کو جنم دے دیا۔  اداکارہ ہانیہ عامر کی شادی سے متعلق افواہیں سوشل میڈیا پر ان کے ایک کمنٹ پر رد عمل کے بعد دوبارہ زیرِ بحث آگئی ہیں، جس پر مداح حیران وپریشان ہیں۔  پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی انسٹاگرام سیلیبریٹی ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر نہایت متحرک رہتی ہیں اور اکثر مداحوں سے براہِ راست گفتگو کرتی نظر آتی ہیں جب کہ وہ اکثر اپنے بولڈ انداز کے باعث وہ اکثر تنازعات کا حصہ بھی بن جاتی ہیں۔ اس کے باوجود 28 سالہ اداکارہ کسی معاملے پر خاموش نہیں رہتیں اور عموماً ہر سوال...
    پاکستانی اداکارہ ومیزبان مشی خان وکلا کو غنڈہ کہنے پر مشکل میں پھنس گئیں۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ مشی خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔  درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ مشی خان نے وکلا برادری کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے، مشی خان نے وکلا کو غنڈا اور ان کے طرز عمل کو غنڈہ گردی کہا۔  درخواست گزار کا کہنا تھا کہ اداکارہ کے الفاظ وکلا برادری کے لیے تضحیک اور بدنامی کا باعث بنے جب کہ اداکارہ کے الفاظ سے وکلا کی ساکھ کو نقصان پہنچا۔ درخواست گزار نے کہا ہے کہ اندراج مقدمہ کے لیئے این سی سی آئی اے کو بھی درخواست دی ہے، تاہم این سی سی آئی اے...
    وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ترلائی دھماکے کا خودکش بمبار پشاور کا رہائشی تھا جس کو بھارت نے افغانستان میں تربیت دی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں ترلائی دھماکا کے شہدا کیلیے فاتحہ خوانی کی گئی، جے یو آئی کے مولانا عبد الغفور حیدری نے شہدا کے لیے فاتحہ خوانی کرائی۔ اس کے بعد قومی اسمبلی معمول کی کاروائی معطل کرنے کی تحریک منظور کی گئی جبکہ وفاقی وزیر پارلیمانی نے اجلاس کا ایجنڈا معطل کرنے کی تحریک پیش کی اور واقعے پر بحث کیلیے تحریک منظور کی گئی۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ ترلائی میں امام بارگاہ میں خودکش حملہ اور نے گارڈزپر فائرنگ کی جبکہ...
    بالی ووڈ کے معروف کامیڈین اداکار راجپال یادیو ایک بار پھر قانونی مشکلات میں گھر گئے، ان کو طویل عرصے سے جاری مالی تنازع کیس میں سرینڈر کرنے کے بعد قانونی کارروائی کے تحت تہاڑ جیل منتقل کر دیا گیا۔ یہ کیس 2010ء کا ہے جب راجپال یادیو نے دہلی کی کمپنی مرلی پروجیکٹس پرائیوٹ لمیٹڈ سے اپنی ہدایت کاری میں بننے والی فلم اتا پتہ لاپتہ کے لیے مبینہ طور پر 5 کروڑ بھارتی روپے قرض حاصل کیا تھا، فلم باکس آفس پر ناکام رہی جس کے باعث قرض کی ادائیگی میں مشکلات پیش آئیں اور معاملہ عدالت تک جا پہنچا۔ اپریل 2018ء میں مجسٹریٹ کی عدالت نے اداکار اور ان کی اہلیہ رادھا کو نیگوشی ایبل...
    نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پالیسیوں کے خلاف کسانوں میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے اور مجوزہ بھارت۔امریکہ تجارتی معاہدے پر کسان برادری سراپا احتجاج بن گئی ہے۔ کسان تنظیموں کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ بھارتی زراعت اور ڈیری سیکٹر کے لیے نقصان دہ ثابت ہوگا۔ بھارت کے معروف جریدے دی ٹائمز آف انڈیا نے بھی اپنی رپورٹ میں امریکہ۔بھارت تجارتی ڈیل کے تلخ حقائق سامنے لاتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے پر کسانوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کسانوں کو خدشہ ہے کہ غیر منصفانہ اور یک طرفہ شرائط کی وجہ سے مقامی زرعی شعبہ مزید دباؤ کا شکار ہو جائے گا۔ کسان یونینز...
    معروف اداکار نعمان اعجاز نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے سخت اور متنازعہ بیانات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے یہ بیان کیوں دیا اس کی وضاحت صرف وہ خود دے سکتے ہیں۔ نعمان اعجاز نے حال ہی میں ایک پروگرام میں کہا کہ ہر شخص کو اپنی رائے رکھنے کا حق حاصل ہے، لیکن خلیل الرحمان قمر کے بیانات کی وجوہات وہ خود ہی بیان کر سکتے ہیں۔ انہوں نے مؤدبانہ انداز میں کہا کہ میں ایک عوامی شخصیت ہوں عوامی ملکیت نہیں اور میں نہیں چاہوں گا کہ کوئی میری ذاتی زندگی اور خاندان پر تبصرہ کرے۔ البتہ اگر میں کچھ کہوں تو لوگ اس کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ واضح رہے...
    بالی ووڈ کے معروف اداکار راجپال یادو کو دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے آخری لمحے میں دائر کی گئی درخواست مسترد ہونے کے بعد تہاڑ جیل بھیج دیا گیا ہے۔ یہ کارروائی ایک طویل عرصے سے زیرِ سماعت 9 کروڑ روپے کے چیک باؤنس اور قرض کی عدم ادائیگی کے مقدمے میں کی گئی، جس میں عدالت نے انہیں چھ ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالتی ریکارڈ کے مطابق یہ معاملہ سال 2010 کا ہے جب راجپال یادو نے اپنی فلم ’اتا، پتہ، لاپتہ‘ کی پروڈکشن کے لیے تقریباً 5 کروڑ روپے کا قرض حاصل کیا تھا۔ بعد ازاں سود، جرمانوں اور تاخیر کی وجہ سے واجب الادا رقم بڑھ کر تقریباً 9 کروڑ روپے تک پہنچ گئی۔...
    پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر رکھا تھا، جس کے لیے کئی مہینوں سے تیاری کی جا رہی تھی۔ کارکنان کی جانب سے وقتاً فوقتاً اس احتجاج کی کامیابی کے حوالے سے دعوے بھی کیے جاتے رہے۔ تاہم دن بھر کی صورتحال نے یہ ظاہر کیا کہ پی ٹی آئی کی توقعات کے مطابق احتجاج کسی بھی شکل میں نمایاں اثر نہیں ڈال سکا۔ سیاسی ماہرین کے مطابق اس احتجاج کو اب کافی حد تک ناکام قرار دیا جا رہا ہے۔ اس ناکام ہڑتال کے بعد یہ سوال بھی اٹھ رہا ہے کہ تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہوگا اور یہ بیانیہ پارٹی کے لیے کس حد تک نقصان دہ ثابت...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) شوبز انڈسٹری کے نامور ستارے بھی بسنت تہوار کے رنگ میں رنگ گئے۔ نامور ستارے کراچی اور بیرونِ ملک سے دہلی گیٹ پہنچے، اداکار یاسر حسین، میکال ذوالفقار، عدیل اور محب مرزا سمیت اداکارہ جگن کاظم، علی زرغون، فریال خان، گوہر اور آمنہ نے بھی تقریبات میں شرکت کی۔ اداکاروں نے بسنت کی بحالی پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اظہار تشکر کیا، اداکار عدیل اور اداکارہ آمنہ نے خود کو مریم نواز کا فین قرار دیا، جبکہ اداکار میکال ذوالفقار کا کہنا تھا کہ لاہور اور بسنت لازم و ملزوم ہیں اور یہ خوشی کی بات ہے کہ بسنت دوبارہ واپس آ گئی ہے۔ اداکار عدیل نے کہا کہ بسنت کی بحالی کا پورا کریڈٹ...
    پاکستانی اداکار اور ماہرِ نجوم راجہ حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بعض افراد معروف اداکاراؤں، خصوصاً ڈرامہ ہیروئنز، کے خلاف کالا جادو کروانے کے لیے ان سے رابطہ کرتے رہے ہیں۔ مشک اور جانِ جہاں جیسے ڈراموں میں اداکاری کرنے والے راجہ حیدر نجوم سے متعلق مشوروں کے لیے اپنا یوٹیوب چینل بھی چلاتے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جہاں زیادہ تر لوگ مستقبل سے متعلق رہنمائی کے لیے ان کے پاس آتے ہیں، وہیں کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جو اداکاراؤں کے خلاف کالا یا براؤن میجک کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔ ان کے مطابق افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (جسارت نیوز)جیکب آباد محکمہ صحت کے اینٹی ملیریا پروگرام کا جونیئر کلرک کا مبینہ فراڈ ،خزانہ آفیس کے عملے سے سازباز کرکے عہدہ تبدیل کرواکر اکائونٹنٹ بن گیا ،کئی سالوں سے ڈی ایچ او آفیس کے اکائونٹنٹ کی سیٹ پر غیر قانونی قابض،گھوسٹ عملے سے ماہانہ 35ہزارکی وصولی کرکے بندر بانٹ کرنے کا انکشاف ،سرکاری صحت مرکز ویران عوام علاج کی سہولت سے محروم ،ڈی ایچ او موقف دینے کے بجائے کترانے لگے سوال پر کال کاٹ دی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد محکمہ صحت کے اینٹی ملیریا پروگرام کے جونیئر کلرک مبینہ فراڈ کے ذریعے بھاری رشوت کے عیوض خزانہ آفیس کے عملے سے سازباز کرکے عہدہ تبدیل کرواکر اکائونٹنٹ بن گیا ہے جو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-08-19 نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی سیاستدان و مصنف ششی تھرور نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستقل دشمن بنا کر رکھنے کی بھارتی پالیسی ناکام ہو چکی ہے۔ انڈین ایکسپریس میں اپنے مضمون میں ششی تھرور نے لکھا کہ بھارت میں پاکستان دشمن پالیسی پر سوالات اٹھ رہے ہیں، بی جے پی کے بیانیے کو اندرونی چیلنج کا سامنا ہے، پاکستان سے بات چیت شکست نہیں ہے۔ ششی تھرور نے مزید لکھا کہ بی جے پی کا سخت مؤقف غلط ثابت ہوا ہے، بی جے پی کی تصادم کی سیاست خطے کو غیر محفوظ بنا رہی ہے، پاکستان مخالف بیانیہ سیاسی فائدے کے لیے استعمال کیا گیا، پاکستان سے مذاکرات کے بغیر امن ممکن نہیں۔ بھارتی...
    سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو جلادو، گرادو کی کال تھی، مگر اس مائنڈ سیٹ کو ناکام بنادیا، نوجوان نسل اور عوام نے کال کو مسترد کیا۔ حویلی آصف جاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ لاہور اور پاکستان کی فتح ہوئی ہے، ہم اگلے سال اس سے زیادہ بھرپور بسنت دیکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کے حوالے سے مشکل فیصلے پر عمل کرایا۔لاہور میں ڈور اور پتنگ بنانے والا رجسٹرڈ تھا، 14 لاکھ موٹر بائیکس پر سیفٹی راڈز لگائے گئے، 512 بسوں کے ذریعے شہریوں کو مفت سروس فراہم کی گئی۔ تین دونوں میں 20 لاکھ لوگوں نے اس ٹرانسپورٹ پر سفر کیا، 10 لاکھ گاڑیاں...
    اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع خدیجہ الکبریٰ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکے کے کیس کے حوالے سے اہم شواہد سامنے آئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کو تفتیشی ذرائع نے بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شواہد جمع کر لیے جس میں نیشنل فرانزک ایجنسی اور نادرا کی مدد بھی لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ خود کش بمبار نے مسجد میں گھسنے سے پہلے فائرنگ کی اور پھر ہال میں جا کر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔  حملہ آور نے4 سے 6 کلو بارودی مواد استعمال کیا،  جب کہ بال بیرنگ کی تعداد بہت زیادہ تھی، حملہ آور نے راستے میں 2 جبکہ اندر داخل ہو کر 6 گولیاں...
    حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی خوبرو اداکارہ لائبہ خان نے مستقبل کی دلہنوں کو اہم مشورے سے نواز دیا۔ اداکارہ لائبہ خان کا کہنا ہے کہ مستقبل کی دلہنوں کو مہنگے عروسی لباس پر غیر ضروری اخراجات کے بجائے سونے کے زیورات میں سرمایہ کاری کو ترجیح دینی چاہیے۔ لائبہ خان نے کہا کہ عروسی لباس عموماً صرف ایک بار پہنا جاتا ہے، اس لیے لاکھوں روپے خرچ کرنے کے بجائے اسے کرائے پر لینا زیادہ بہتر آپشن ہے۔ ان کے مطابق مہنگے کپڑوں کے مقابلے میں سونے کے زیورات نہ صرف شادی کے بعد بھی کام آتے ہیں بلکہ مستقبل میں ایک قیمتی اثاثہ بھی ثابت ہوتے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ن لیگ کے سینئر رہنما زاہد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو آج کی کال سے عبرت حاصل کرنی چاہیے۔ایک بیان میں زاہد خان نے کہا کہ اب پی ٹی آئی کے پاس یہ ہی آپشن ہے کہ یا گھروں میں بیٹھ جائیں یا پھر مذاکرات کریں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو آج کی کال سے عبرت حاصل کرنی چاہیے، عوام نے پی ٹی آئی کے موقف کو مسترد کردیا۔ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی احتجاج اور شٹرڈاؤن کی کال مکمل طور پر ناکام ہوگئی، خیبر پختونخوا جہاں ان کی حکومت ہے وہاں نہ کسی نے گاڑی روکی نہ دکان بند کی۔اُن کا کہنا تھا کہ...
    پاکستان کو مستقل دشمن بنا کر رکھنے کی بھارتی پالیسی ناکام ہو چکی ،ششی تھرورکا دو ٹوک اعتراف WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز نئی دہلی(آئی پی ایس )بھارتی سیاستدان و مصنف ششی تھرور نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستقل دشمن بنا کر رکھنے کی بھارتی پالیسی ناکام ہو چکی ہے۔بھارتی سیاستدان اور رکنِ پارلیمنٹ ششی تھرور نے انڈین ایکسپریس میں شائع ہونے والے اپنے کالم میں پاکستان کے خلاف مستقل دشمنی کی بھارتی پالیسی پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکمتِ عملی ناکام ہو چکی ہے اور اس سے خطے میں امن کے امکانات کمزور ہوئے ہیں۔ ششی تھرور کے مطابق پاکستان کو مستقل دشمن بنا کر رکھنے کی پالیسی کو داخلی سیاست میں...
    داعش افغانی خودکش حملہ آور کا نام یاسر، پشاور کا رہائشی ، حملے سے قبل مسجد کی ریکی کی، ایک ہفتہ پہلے مسجد سے ہوکر گیا،شواہد جمع کرنے کیلئے نیشنل فرانزک ایجنسی اور نادرا کی مدد لی گئی، ابتدائی تفتیش حملے کی منصوبہ بندی، تربیت اور ذہن سازی افغانستان میں داعش نے کی، افغان طالبان کی سرپرستی میں داعش اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں خطے اور عالمی امن کیلئے بڑا خطرہ ہیں،سیکیورٹی ذرائع ترلائی کلاں خود کُش دہشت گردی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جب کہ انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مار کر خود کُش حملہ آور کے چار سہولت کار گرفتار کرلیے۔سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ انٹیلی...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات زاہد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے۔ اپنے بیان میں زاہد خان نے کہا کہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ پی ٹی آئی کو ایسے مشورے کون دیتا ہے، کیونکہ پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن جیسی تحریکیں ہمیشہ آخری آپشن ہوتی ہیں۔ بدقسمتی سے تحریک انصاف کو تحریک چلانے کا طریقہ ہی معلوم نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جہاں جہاں پی ٹی آئی کی حکومت ہے وہاں بھی اس کی کال بری طرح ناکام ہوئی، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام نے اس احتجاجی سیاست کو مسترد کر دیا...
    لاہور(نیوز ڈیسک)بسنت کے رنگ ایک بار پھر لاہور کی فضا میں بکھر گئے، جہاں لاہوریوں کے ساتھ غیرملکی سفارتکار اور شوبز انڈسٹری کے نامور ستارے بھی اس تہوار کے رنگ میں رنگ گئے۔ دہلی گیٹ لاہور میں منعقدہ بسنت کی تقریب میں شوبز انڈسٹری کے نامور ستارے کراچی اور بیرونِ ملک سے دہلی گیٹ پہنچے۔ اداکار یاسر حسین، میکال ذوالفقار، عدیل اور محب مرزا سمیت اداکارہ جگن کاظم، علی زرغون، فریال خان، گوہر اور آمنہ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ اداکاروں نے بسنت کی بحالی پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اظہار تشکر کیا۔ اداکار عدیل اور اداکارہ آمنہ نے خود کو مریم نواز کا فین قرار دیا۔ اداکار میکال ذوالفقار کا کہنا تھا کہ لاہور اور بسنت...
    بھارتی سیاستدان اور رکنِ پارلیمنٹ ششی تھرور نے انڈین ایکسپریس میں شائع ہونے والے اپنے کالم میں پاکستان کے خلاف مستقل دشمنی کی بھارتی پالیسی پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکمتِ عملی ناکام ہو چکی ہے اور اس سے خطے میں امن کے امکانات کمزور ہوئے ہیں۔ ششی تھرور کے مطابق پاکستان کو مستقل دشمن بنا کر رکھنے کی پالیسی کو داخلی سیاست میں فائدے کے لیے استعمال کیا گیا، تاہم اس کا عملی طور پر کوئی مثبت نتیجہ سامنے نہیں آیا۔ انہوں نے لکھا کہ پاکستان سے بات چیت کو شکست سمجھنا ایک غلط سوچ ہے اور مذاکرات کے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ممکن نہیں۔ اپنے کالم میں انہوں نے بی جے پی کی...
    چین کی ریاستی میڈیا کے مطابق ہفتے کی صبح شمالی چین کے شہر شوویانگ میں واقع ایک بایوٹیکنالوجی کمپنی میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس دھماکے کی جگہ پہاڑی علاقے میں واقع ورکشاپ تھی، جہاں سے گہرا زرد دھواں اٹھتا دیکھا گیا، جبکہ فیکٹری کی قانونی نمائندہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ حادثے کے بعد شہر میں تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم بھی قائم کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: اسلام آباد: ترلائی کی امام بارگاہ میں دھماکا، 30 سے زیادہ افراد جاں بحق، 80 سے زائد زخمی ریسرچ کے مطابق مذکورہ کمپنی جون 2025 میں قائم ہوئی تھی اور یہ جانوروں کے فیڈ، کوئلے کی مصنوعات، تعمیراتی مواد اور پینٹ...
    پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے دوسری شادی کرنے والی لڑکیوں کو ایک اہم مشورہ دیا ہے۔اپنے یوٹیوب چینل پر اداکارہ نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی، جس میں سے ایک موضوع دوسری شادی کا بھی تھا۔دوسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے بشریٰ انصاری نے کہا کہ جو خواتین دوسری شادی کررہی ہیں اس کے لیے مشورہ ہے کہ جس شخص کے بچے بھی ہیں اور اس نے بیوی کو بھی چھوڑ دیا ہے تو یہ ضرور دیکھیں کہ پہلی بیوی کو چھوڑنے کی وجہ کیا تھی۔اداکارہ نے کہا کہ بچوں والی ماؤں کیلئے اپنے شوہر کو چھوڑنا ایک مشکل کام ہوتا ہے، شوہر تو دوسری شادی کرکے دوبارہ بچوں اور زندگی کو...
    اٹک (نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع اٹک کے گاؤں خگوانی میں گھر میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکا ہوا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے باعث مکان کی چھت زمین بوس ہوگئی، جس کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کے فوراً بعد اہلِ علاقہ نے زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال حضرو منتقل کیا۔ ہسپتال حکام کا کہنا ہے کہ تمام زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
    — فائل فوٹو  اٹک کی  تحصیل حضرو کے خگوانی گاؤں میں گیس لیکج سے ایک گھر میں دھماکا ہو گیا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ گیس لیکج سے ہونے والے دھماکے میں گھر کی چھت گر گئی ہے۔حکام نے کہا کہ گھر کی چھت کے ملبے تلے آ کر 9 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ریسکیو حکام نے یہ کا کہنا تھا کہ واقعے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
    چین کے شمالی صوبہ شانشی میں فیکٹری میں دھماکہ سے پانچ افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ ہفتے کی صبح شانین کاؤنٹی میں جیاپینگ بایوٹیک کمپنی کی ایک ورکشاپ میں ہوا۔ رپورٹس کے مطابق کاؤنٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صبح 10 بجکر 38 منٹ تک امدادی کارکنوں نے پانچ پھنسے ہوئے مزدوروں کو نکالا۔ تاہم ان میں سے کسی میں بھی زندگی کے آثار نہیں پائے گئے۔دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ دوسری جانب ایران کے دارالحکومت تہران کے فوجی اڈے میں اچانک خوفناک آگ لگ گئی۔ آتشزدگی کا واقعہ ملٹری جوائنٹ اسٹاف سے منسلک کمپلیکس کے اندر موجود...
    بھارت کے عالمی شہرت یافتہ موسیقار اے آر رحمان کے ایک حالیہ بیان نے نام نہاد سیکولر فنکاروں کو بے نقاب کردیا جن کے تعصب زدہ ذہنیت نے معاملے کو مزید زہریلا بنادیا تھا۔ ایسے فنکاروں میں کنگنا رناوت سر فہرست ہیں جو پہلے ہی متنازع بیانات اور بی جے پی سے رکن منتخب ہونے کے بعد خبروں میں رہنے کے بہانے ڈھونڈتی رہتی ہیں۔ کنگنا رناوت نے اے آر رحمان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ملک دشمن قرار دینے کی کوشش کی تھی کیوں کہ آسکر ایوارڈ موسیقار نے ان کی فلم ایمرجنسی میں گانے سے انکار کردیا تھا۔ اداکارہ کنگنا رناوت کے اس بیان پر کیرالہ لٹریچر فیسٹیول میں “اختلافِ رائے کو جرم بنانا” کے موضوع پر...
    پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر کو بسنت کی تقریب منانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ نِدا یاسر پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ہیں اور انسٹاگرام پر اُن کے فالوورز کی تعداد 24 لاکھ ہے، وہ گزشتہ تقریباً 18 برس سے مارننگ پاکستان کی میزبانی کر رہی ہیں۔ نِدا یاسر عموماً گفتگو پر مبنی شوز کرتی ہیں اور اپنے متنازع بیانات کے باعث اکثر سوشل میڈیا پر میمز اور تنقید کی زد میں رہتی ہیں۔ حالیہ دنوں میں وہ پہلے ہی مختلف متنازع مباحث پر تنقید کا سامنا کر رہی تھیں، ایسے میں انہوں نے اپنے شو میں بسنت منانے کا فیصلہ کیا۔ آج نِدا یاسر نے اپنے مارننگ پاکستان میں بسنت اسپیشل شو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد ( مانیٹر نگ ڈ یسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم ہوئے 4 سال ہوگئے ہیں لہٰذا آج اگر ملک دہشت گری کی لہر میں آیا ہوا ہے تو اس کی وجہ موجودہ حکمرانوں کی نااہلی، غلط فیصلوں اور ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس کامیڈی بھرپور تھی، وزیراطلاعات وزیر اطلاعات کم اور وزیر مزاح اور جھوٹ زیادہ نظر آتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر جھوٹ بولنے کا مقابلہ مسلم لیگ (ن) کے اندر کرایا جائے...
    اردو میں گل کے بنیادی معنی پھول اور گلاب کے ہیں ۔فارسی زبان سے ماخوذ یہ لفظ شاعری اور روزمرہ میں خوبصورتی محبوب یا پھول کی کلی کے لیے استعمال ہوتا ہے ،اس کے علاوہ گل کا ایک مطلب دیے کی بتی کا جلا ہوا حصہ، بجھی ہوئی بتی بھی ہوتا ہے۔ 17 جنوری 2026 کی رات گل پلازہ میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے پلازہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،جب سے یہ حادثہ ہوا ہے تقریباً معاشرے کے ہر طبقے نے اپنے اپنے طور پر اس پر تجزیہ کیا ہے، بدقسمتی سے سیاسی پارٹیوں کو بھی یہ حادثہ پوائنٹ اسکورنگ کے لیے مل گیا تمام سیاسی پارٹیوں نے اس حادثے پر خوب سیاست چمکائی...
    فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملازمت کی آڑ میں جنسی استحصال کیلیے متحدہ عرب امارات جانے والی دو خواتین سمیت 3 مسافروں کو آف لوڈ کیا جن کی نشاندہی پر نیٹ ورک کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ دبئی میں انسانی اسمگلنگ اورجنسی استحصال میں ملوث نیٹ ورک کے سہولت کاروں عاصم اورنعمان نامی ملزمان کو بھی گرفتارکرلیا گیا۔   ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن عملے نے کراچی ائیرپورٹ پرکارروائی کےدوران انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں ملوث منظم نیٹ ورک کو پکڑ لیا۔ کارروائی کے دوران متحدہ عرب امارات جانے والی 2 خواتین سمیت 3 مسافروں کوآف لوڈ کیاگیا،جن کی شناخت سمیرا، نوشین اسحاق اور جمشید اقبال کے ناموں سے ہوئی۔ مسافروں کی...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم ہوئے 4 سال ہوگئےہیں لہٰذا آج اگر ملک دہشت گری کی لہر میں آیا ہوا ہے تو اس کی وجہ موجودہ حکمرانوں کی نااہلی، غلط فیصلوں اور ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کی کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس کامیڈی بھرپور تھی، وزیراطلاعات وزیر اطلاعات کم اور وزیر مزاح اور جھوٹ زیادہ نظر آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر جھوٹ بولنے کا مقابلہ مسلم لیگ (ن) کے اندر کرایا جائے تو شاید ہر کوئی ایک دوسرے پر سبقت لے جانے...
    نیپال کے معروف اداکار سنیل تھاپا 68 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہیں طبیعت بگڑنے پر ناروِک اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ زیرِ علاج تھے۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ وہ بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لائے گئے اور علاج کے دوران ان کی حالت اچانک خراب ہو گئی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ای سی جی رپورٹس سے ظاہر ہوا کہ ان کی موت کی وجہ دل کا دورہ بنی۔ فلمی دنیا میں طویل عرصے تک سرگرم رہنے والے سنیل تھاپا کو نیپالی سنیما کا بڑا نام سمجھا جاتا تھا۔ انہوں نے 300 سے زائد نیپالی فلموں میں کام کرنے کے علاوہ متعدد بالی ووڈ اور بھوجپوری پروڈکشنز...
    بالی ووڈ کی کامیاب سیریز ’مرزاپور‘ کے اداکار وکرانت میسی نے کہا ہے کہ 2024 میں ریٹائرمنٹ سے متعلق ان کا بیان غلط سمجھا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وکرانت میسی جلد ہی فلم او رومیئو میں نظر آئیں گے، جس میں شاہد کپور اور ترپتی ڈمری بھی مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے جب کہ وشال بھردواج کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم 13 فروری کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ وکرانت میسی نے اس وقت اپنے مداحوں کو حیران کر دیا تھا جب انہوں نے ایک نوٹ شیئر کیا جس میں لکھا تھا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ وہ خود کو دوبارہ سنبھالیں اور گھر لوٹیں۔ 2024 میں اس پوسٹ کو پڑھ کر لوگوں نے یہ...
    اسلام آباد انتظامیہ نے ترلائی میں قائم خدیجہ الکبریٰ امام بارگاہ کی تعمیر و مرمت کے کام کا آغاز کردیا جس کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے ڈی سی اسلام آباد اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ پمز اسپتال کا دورہ کیا جہاں زخمیوں کی عیادت اور خیریت دریافت کی جبکہ اسپتال انتظامیہ کو زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ چیئرمین سی ڈی اے نے ترلائی امام بارگاہ خودکش بم حملے کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور زخمی مریضوں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی جائینگی۔ بعد ازاں چیف کمشنر اسلام آباد و چیئرمین...
    نیپال کے معروف اداکار سنیل تھاپا 68 برس کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان کی طبیعت بگڑنے پر انہیں ناروِک اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ زیرِ علاج تھے۔ رپورٹس کے مطابق وہ بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لائے گئے اور علاج کے دوران اچانک ان کی حالت مزید خراب ہو گئی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ای سی جی رپورٹس سے ظاہر ہوا کہ ان کی موت کی وجہ دل کا دورہ تھا۔ فلمی دنیا میں طویل عرصے تک سرگرم رہنے والے سنیل تھاپا کو نیپالی سنیما کا ایک اہم اور معتبر نام سمجھا جاتا ہے۔ انہوں نے 300 سے زائد نیپالی فلموں کے علاوہ متعدد بالی ووڈ اور...
    اسلام آباد: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ایجنسیوں کی ناکامی قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اسلام آباد دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے، حملہ آور انسانیت کے دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔  انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے بعد اب اسلام آباد میں بھی  مسلسل دہشت گرد کارروائیاں ہورہی ہیں، ملک کا کوئی حصہ دہشت گردوں سے محفوظ نہیں، ان بدترین حالات میں اداروں کا اپنی کارکردگی پر فخر سوالیہ نشان ہے۔ سربراہ جے یو آئی نے کہا...
    ویب ڈیسک : اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے انٹیلی جینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مار کر خود کُش حملہ آور کے 4 سہولت کار گرفتار کر لیے۔  سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشنز ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلی جنس بروئے کار لاتے ہوئے کیے گئے، آپریشنز میں خود کُش حملہ آور کے 4 سہولت کار گرفتار کیے گئے ہیں۔  ذرائع نے کہا ہے کہ خود کش حملے کا داعش افغانی ماسٹر مائنڈ بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر  واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد...