2025-11-11@16:57:53 GMT
تلاش کی گنتی: 53200

«اسلام ا باد میں دہشت»:

(نئی خبر)
    آرمی مارکس مین شپ یونٹ، جہلم میں 45 ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن (پیرا) کے مرکزی اجلاس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ 45 واں پیرا سنٹرل میٹ 1 اکتوبر 2025 سے 10 نومبر 2025 تک منعقد ہوا۔ پاکستان آرمی، ایئر فورس، نیوی، سول آرمڈ فورسز، پنجاب، سندھ، کے پی کے، بلوچستان اور فیڈرل رائفل ایسوسی ایشن کے 2000 سے زائد شرکاء نے پورے جوش اور جذبے کے ساتھ اپنی شوٹنگ کی مہارت کا مظاہرہ کیا۔ پاک آرمی نے تمام چار انٹر سروسز میچز جیت کر تیسری انٹر سروسز کمبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی ۔ پنجاب رجمنٹ نے یونٹ فائرنگ کی مہارت کا...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ امن واستحکام ہی پائیدارترقی کی بنیادہے ،پاکستان نے کئی بار امن دشمن کارروائیوں کاسامناکیا،ترقی امن اورسلامتی والے معاشرے میں ہی ممکن ہے ،ان خیالات کااظہار انہوں نے اسلام آباد میں منعقدہ بین الپارلیمانی کانفرنس2025کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا،وزیراعظم نے کہاکہ رواں سال مئی میں مشرقی سرحد سے بلااشتعال جارحیت کی گئی ،پاکستان نے ہمیشہ امن اوردفاع وطن میں عزم کامظاہرہ کیا،ہماری مسلح افواج نے بہترین پیشہ وارانہ کارکردگی سے دشمن کے عزائم ناکام بنائے ،ترقی کےلیے امن اورسلامتی ناگزیرہے۔
    عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر عدالت برہم، سیکرٹری داخلہ اور جیل حکام کو نوٹسز جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 11 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہینِ عدالت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ عدالت عالیہ نے سیکرٹری داخلہ، جیل سپرنٹنڈنٹ اور دیگر متعلقہ حکام کو طلب کرتے ہوئے ان سے جواب مانگ لیا۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے وکیل سلمان اکرم راجا کی درخواست پر سماعت کی، جو ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالت کے تحریری حکمنامے کے باوجود گزشتہ منگل کو ان کی ملاقات...
    زمبابوے نے پاکستان اور سری لنکا کے ہمراہ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سہ ملکی سیریز میں زمبابوے کے 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت پاکستانی نژاد سکندر رضا کریں گے۔ حال ہی میں افغانستان کےخلاف ہوم سیریز کا حصہ رہنے والے اسکواڈ میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ فاسٹ بولر بلیسنگ مزارابانی کمر کی انجری کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں، ان کے متبادل کے طور پر نیومین نیامہوری کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ زمبابوے کی ٹیم اپنی مہم کا آغاز میزبان پاکستان کے خلاف 17 نومبر کو راولپنڈی میں کرے گی۔ 19 نومبر کو اسی مقام پر سری لنکا سے مقابلہ ہوگا۔ اس کے...
    پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے کل 12 نومبر کو ہونے والے امن جرگہ کا اعلامیہ وفاقی حکومت سمیت تمام سیکیورٹی اداروں کو بھجوانے اور ایپکس کمیٹی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جرگے میں بڑی سیاسی جماعتوں سمیت تمام جماعتوں نے شرکت کا فیصلہ کیا ہے، جرگے کے شرکاء کو خصوصی پاس جاری کر دیے گئے۔ جرگے کے روز غیر متعلقہ افراد کی شرکت پر پابندی ہوگی، جرگے کے روز خصوصی سیکیورٹی پلان بنا لیا گیا ہے، اسمبلی میں 400 افراد کے بیٹھنے کا بندوبست کر دیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے میں امن و امان کے قیام اور سیکیورٹی اداروں کی جانب سے آپریشن کے حوالے سے امن جرگہ بلایا گیا ہے۔...
    اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے  شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتار جاری اور عمر ایوب و زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا بھی حکم دیا۔ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی۔ عدالت نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ دونوں رہنماؤں کے پاسپورٹ بلاک کر کے رپورٹ عدالت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئے تجارتی معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور بھارت کے درمیان تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہونے جا رہے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ یہ ڈیل ماضی کے تمام معاہدوں سے بالکل مختلف ہوگی اور اس سے دونوں ممالک کو زبردست اقتصادی فوائد حاصل ہوں گے۔  اس نئے معاہدے سے دوطرفہ تجارت کو وسعت ملے گی، سرمایہ کاری بڑھے گی اور کاروباری مواقع میں خاطرخواہ اضافہ ہوگا۔صدر ٹرمپ نے بھارت کے روس سے تیل کی خریداری ختم کرنے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکا اس عمل...
    سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق لا کلرکس کے ایک گروپ نے چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی کو ایک کھلا خط لکھ کر مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے. سابق لا کلرکس نے مذکورہ ترمیم کو عدلیہ کی آزادی کے لیے ’اب تک کے سب سے سنگین خطرے‘ سے تعبیر کرتے ہوئے فوری ادارہ جاتی ردِعمل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سابق لا کلرکس کا کھلا خط، ججز سے اختلافات مٹا کر عدلیہ کی آزادی کے لیے متحد ہونے کی اپیل خط پر، جو گزشتہ روز یعنی 10 نومبر کو چیف جسٹس کو ارسال کیا گیا، 38 سابق لا کلرکس کے دستخط ہیں۔ ان میں معروف وکلا مرزا معیز بیگ، عمر گیلانی، حریم...
    واشنگٹن: شامی صدر احمد الشرع کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کے بعد امریکا نے شام پر عائد پابندیاں عارضی طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی امن، اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ٹرمپ نے ملاقات کے بعد کہا کہ ’’مجھے شامی صدر پسند آئے، ہم چاہتے ہیں کہ شام ترقی کرے کیونکہ یہ مشرق وسطیٰ کا اہم ملک ہے‘‘۔ ٹرمپ اور احمد الشرع کی تعمیری ملاقات کے بعد امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا کہ قیصر ایکٹ (Caesar Act) کے تحت شام پر عائد پابندیاں چھ ماہ کے لیے ختم کر دی گئی ہیں۔ محکمہ خزانہ کے مطابق یہ فیصلہ...
    ویب ڈیسک :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب کیش لیس معیشت کی طرف پیش قدمی پائیدار اقتصادی ترقی کے حصول میں اہم کردار ادا کرے گی، انہوں نے زور دیا کہ ملک کو عالمی سطح پر جاری ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے رجحانات کے ساتھ ہم آہنگ رہنا ہوگا۔  وزیراعظم نےگذشتہ روز اسلام آباد میں کیش لیس معیشت کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی اور کہا کہ پاکستان نے پہلے دن سے ہی ڈیجیٹلائزیشن کو ترجیح دی ہے اور اس کے نتائج اب ظاہر ہونے لگے ہیں۔ سموگ' فضائی آلودگی کی روک تھام کیلئے کریک ڈاؤن' 26 مقدمات' متعدد گرفتار  اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا...
    احمد الشرع کی ٹرمپ سے ملاقات، امریکا نے شام پر عائد پابندیاں عارضی طور پر ختم کردیں WhatsAppFacebookTwitter 0 11 November, 2025 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس) شامی صدر احمد الشرع کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات ہوئی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے ،علاقائی امن، خطے اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ٹرمپ نے ملاقات کے بعد شامی صدر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ‘مجھے شامی صدر پسند آئے اور ہم ہر ممکن کوشش کریں گے کہ شام کامیاب ہو کیونکہ یہ مشرق وسطیٰ کا حصہ ہے’۔ ٹرمپ کی احمد الشرع سے تعمیری ملاقات کے بعد امریکی محکمہ خزانہ نے...
    قومی سلامتی کمیٹی (NSC) نے 2019 کے بالاکوٹ حملہ کے دوران اُس وقت کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اختیار کیے گئے ردِ عمل کے منصوبے کو مسترد نہیں کیا بلکہ اسے منظور کیا اور پاکستان ایئرفورس نے اسی منصوبے کے مطابق کارروائی کی یہ بات سوموار کو اجلاس کے 2 شرکا نے میڈیا کو بتائی۔ شرکاء کے مطابق، 26 فروری 2019 کی رات پیش آنے والے واقعے کے بعد جنرل باجوہ نے جی ایچ کیو میں اپنی کور ٹیم سے مشاورت کے بعد ایک محدود مگر مؤثر ردِ عمل کی تجویز قومی سلامتی کمیٹی میں رکھی، جسے اجلاس نے منظور کیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات نے سخت مؤقف اختیار کیا اور مکمل...
    شام کے صدر احمد الشرع سے تاریخی ملاقات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ شام کو کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے۔ ماضی میں القاعدہ کے کمانڈر اور اب شام کے صدر احمد الشرع کچھ عرصہ پہلے تک واشنگٹن کی جانب سے ’غیر ملکی دہشت گرد‘ کے طور پر پابندیوں کا شکار تھے، امریکی صدر سے ان کی یہ ملاقات اُن کی شاندار سفارتی مہم کا تسلسل ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اقوام متحدہ کے بعد امریکا نے بھی شامی صدر احمد الشرع پر پابندیاں ختم کر دیں احمد الشرع نے گزشتہ سال طویل عرصے سے حکمران رہنے والے بشارالاسد کو اقتدار سے ہٹایا اور اس کے بعد سے وہ دنیا بھر میں یہ...
    ویب ڈیسک : 1500 روپے کے پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لئے قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل سیونگز سینٹر (NSC) نے اعلان کیا ہے کہ 1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی 17 نومبر 2025 کو راولپنڈی میں منعقد کی جائے گی، جس کا شہریوں کو بے چینی سے انتظار ہے۔ اس موقع پر ہزاروں امیدوار بڑی انعامی رقم جیتنے کی امید لگائے بیٹھے ہیں اور جیتنے والے خوش نصیب افراد اپنی انعامی رقم اسٹیٹ بینک بی ایس سی کے فیلڈ دفاتر، نامزد کمرشل بینکوں یا نیشنل سیونگز سینٹرز سے مقررہ فارم پر حاصل کر سکیں گے۔ ٹک ٹاک شاپ میں جعلی مصنوعات کے خلاف کریک ڈاؤن انعامی...
    امریکی سینیٹ نے 60 کے مقابلے میں 40 ووٹوں سے ایک اہم فنڈنگ بل منظور کر لیا، جس سے 41 روز سے جاری تاریخ کے طویل ترین سرکاری شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ بل کے تحت حکومت کو 30 جنوری تک فنڈنگ فراہم کی جائے گی۔ اب یہ بل ایوانِ نمائندگان میں پیش ہوگا، جس کی منظوری کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس پر دستخط کریں گے۔ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ ایسا کرنے کو تیار ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن سے صورتحال سنگین، ہزاروں پروازیں منسوخ، فضائی سفر مکمل رکنے کا خدشہ تقریباً تمام ری پبلکن ارکان کے ساتھ آٹھ ڈیموکریٹس نے بھی بل کی حمایت کی۔ صرف...
    سٹی42: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کر گئے، وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے اور اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے اور وہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں شمار کیے جاتے تھے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق، سینیٹر عرفان صدیقی کی نمازِ جنازہ آج  سہ پہر 4 بجے ایچ-الیون قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائے گی، جس کے بعد وہیں تدفین کی جائے گی۔ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے شوق نے 12 سالہ طالب علم کی جان لے لی سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے +نوائے وقت رپورٹ، آئی این پی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیش لیس معیشت کے ذریعے گورننس کی بہتری اور کرپشن میں خاطر خواہ کمی آئے گی، کیش لیس معیشت کے وضع کردہ اہداف کا معینہ مدت میں حصول یقینی بنایا جائے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کیش لیس معیشت کے اقدامات پر جائزہ اجلاس ہوا، شرکاء کو وزیر اعظم کے کیش لیس معیشت کے ویژن کے تحت حکومتی اقدامات پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ معیشت کو کیش لیس کرنے کیلئے جاری اقدامات کا ملکی معیشت کی پائیدار ترقی میں کلیدی کردار ہوگا، مکمل طور پر کیش...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں حکومت سندھ کی جانب سے گندم کے کاشت کاروں کے لئے سپورٹ پروگرام برائے 2025ء کے تحت ڈی اے پی اور یوریا کی خریداری کے لئے بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے نقد رقوم کی براہ راست منتقلی کا افتتاح کردیا۔ پی پی پی چیئرمین نے  کہا کہ پیپلز پارٹی سمجھتی ہے کہ کسان خوشحال ہوگا، تو ملک خوشحال ہوگا۔ بینظیر ہاری کارڈ ہولڈرز سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ پروگرام کے تحت سندھ کے ایک ایکڑ سے 25 ایکڑ کے مالک کسانوں و کاشتکاروں کی مالی معاونت کی جارہی ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عالمی معاہدوں کی وجہ سے صوبائی حکومتوں کے ہاتھ...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینٹ میں پارلیمانی لیڈر اور سٹینڈنگ کمیٹی امور خارجہ کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی پیر کی شب اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ سینیٹر عرفان صدیقی مرحوم کا شمار صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کے قریبی اور معتمد ساتھیوں میں ہوتا تھا، عرفان صدیقی1998ء  سے 2001ء  تک صدر پاکستان کے پریس سیکرٹری اور بعد ازاں 2013ء  سے 2018ء کے عرصے میں وفاقی کابینہ میں بھی شاملِ رہے۔ سینیٹر عرفان صدیقی شعبہ تدریس سے وابستہ رہنے کے بعد شعبہ صحافت میں کالم نگار اور تجزیہ کار کی حیثیت سے نمایاں رہے، وہ روزنامہ نوائے وقت سے بھی بطور کالم نگار وابستہ رہے۔ سینیٹر...
    لاہور (نیوز رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ) وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا  کوپ 30 اجلاس میں شرکت کے لیے برازیل کے شہر بیلم کے لئے رواں دواں ہیں۔ بیلم شہر کے راستے میں چاروں طرف پھیلے جنگلات یہ یاد دلاتے ہیں کہ فطرت توازن، صبر اور حوصلے کا سبق دیتی ہے۔ فطرت سے سیکھنے کیلئے بہت کچھ ہے۔  پنجاب کا ہرا بھرا اور محفوظ مستقبل بنانے کا سفر جاری ہے۔ دنیا کے سامنے پنجاب کی ماحول دوست کہانی پیش کریں گے۔ مریم نواز  برازیل کے شہر بیلم میں عالمی کوپ 30 کانفرس میں باقاعدہ طور  پاکستان پویلین کا افتتاح اور اس موقع پر خطاب بھی کریں گی۔  کوپ 30 کانفرس میں پنجاب میں ماحولیاتی بہتری کے...
    سیاست کے کھیل میں شطرنج کی اصطلاحات کا استعمال بے سبب نہیں، سیاست کی بازی بھی شطرنج کی بازی کی طرح آگے بڑھتی ہے، اگر آپ شطرنج کا کھیل سمجھتے ہوں تو بساط کی صورتحال دیکھ کر آپ خود اندازہ کرسکتے ہیں کہ کس پلیئر کی پوزیشن مضبوط ہے، اور کمزور پلیئر کس جانب سے اپنی صف کمزور کر بیٹھا ہے۔ اس پس منظر کو ذہن میں رکھ کر آئیے مولانا فضل الرحمان کی سیاسی بساط کا جائزہ لیتے ہیں۔ مولانا کا سیاسی کیریئر جنرل ضیا کی آمریت کے دوران شروع ہوا تھا، وہ نو آموز تھے سو نوابزادہ نصر اللہ خان مرحوم نے انہیں سرپرستی میں لے لیا۔ نوابزادہ کو پاور پالیٹکس میں کوئی دلچسپی نہ تھی۔ وہ احراری...
    SCOTLAND: اسکاٹ لینڈ اور امریکہ کے سرجنز نے دنیا کی پہلی ریموٹ اسٹروک سرجری کامیابی سے مکمل کر لی ہے، جس میں 4000  میل دور بیٹھے ڈاکٹر نے مریض کا روبوٹک ٹیکنالوجی کے ذریعے آپریشن کیا۔ یہ کامیاب آپریشن برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز رپورٹ کیا گیا۔ یونیورسٹی آف ڈنڈی کی پروفیسر آئیرس گرنوالڈ نے ریموٹ تھرومبیکٹومی (خون کے لوتھڑے کو ہٹانے) کا عمل کیا جو اسٹروک کے بعد کی ایک پیچیدہ سرجری ہے۔  پروفیسر گرنوالڈ نے یہ آپریشن نائن ویلز اسپتال ڈنڈی سے کیا، جبکہ انسانی جسم یونیورسٹی کے دوسرے حصے میں رکھا گیا تھا۔ کچھ گھنٹوں بعد فلوریڈا میں مقیم نیوروسرجن ریکارڈو ہیئیل نے جیکسن ویل سے دنیا کی پہلی ٹرانس ایٹلانٹک روبوٹک...
    نیویارک: عاصم افتخار احمد نے عالمی برادری سے افغانستان میں جدید اسلحے کی غیر قانونی ترسیل روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پورے خطے میں بدامنی پھیل سکتی ہے۔  اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے افغانستان میں دہشت گرد گروپوں کو غیر قانونی اسلحے تک رسائی کو علاقائی امن کے لیے ایک سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدامات کی اپیل کی ہے۔ عاصم افتخار احمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ افغانستان میں دہشت گرد تنظیمیں کھلے عام کارروائیاں کر رہی ہیں جو نہ صرف افغانستان کی سلامتی بلکہ پورے خطے کے لیے ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان گروپوں کو...
    ابو محمد الجولانی دیگر ممالک کے حکام کے پروٹوکول کے برعکس، وائٹ ہاؤس کے عقبی دروازے سے ڈونلڈ ٹرمپ کے کمرے میں داخل ہوئے۔ اس ملاقات میں کوئی صحافی بھی موجود نہیں تھا۔ اسلام ٹائمز۔ گزشتہ روز شام پر قابض باغیوں کے سربراہ "ابو محمد الجولانی" کی امریکی صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ معمول کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ، دیگر ممالک کے حکام کو وائٹ ہاؤس میں خوش آمدید کہتے ہیں، تاہم میڈیا میں آنے والی فوٹیج سے پتہ چلتا ہے کہ ابو محمد الجولانی دیگر ممالک کے حکام کے پروٹوکول کے برعکس، وائٹ ہاؤس کے عقبی دروازے سے ڈونلڈ ٹرمپ کے کمرے میں داخل ہوئے۔ اس ملاقات میں کوئی صحافی بھی موجود نہیں تھا۔ نیوز ذرائع...
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے کیش لیس معیشت کے منصوبے پر پیش رفت سست روی کاشکار ہے، کیونکہ اب تک ملک بھر میں 7 لاکھ سے کم ریٹیلرز ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام سے منسلک ہوسکے ہیں۔ وزیراعظم کو دی گئی بریفنگ کے مطابق ان میں سے صرف 39 ہزار تاجر اسلام آبادکے علاقے میں فعال ہیں، حکومت نے جون 2026 تک 20 لاکھ تاجروں کو ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نیٹ ورک سے جوڑنے کاہدف مقررکیا ہے، تاہم یہ ہدف تاجروں کی مزاحمت کے باعث مشکل نظر آرہاہے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ وزیراعظم کے کیش لیس اکانومی منصوبے کی نگرانی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہرکیانی کو سونپی گئی ہے۔ بریفنگ میں بتایاگیاکہ ملک میں کرنسی کے...
    کراچی: شہر قائد میں نارتھ کراچی سیکٹر الیون سی کے رہائشی علاقے میں ایک مرتبہ پھر بجلی کی طویل بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق روزانہ رات کے اوقات میں بجلی کی فراہمی معطل کر دی جاتی ہے جس سے علاقے میں تاریکی چھا جاتی ہے اور لوگوں کی روزمرہ زندگی متاثر ہوتی ہے۔ علاقہ مکینوں نے شکایت کی ہے کہ بجلی کی بندش کی وجہ سے ان کے لیے کھڑکیاں اور دروازے کھولنا مشکل ہو گیا ہے، کیونکہ رات کے وقت ڈینگی مچھر کا خوف ہوتا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں تازہ ہوا کے لیے کھڑکیاں کھولنا پڑتی ہیں،...
    اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس  میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے کیس کی سماعت کی، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی جانب سے حاضری سے استثنا کی درخواست دائر کی گئی جوکہ  عدالت نے مسترد کر دی۔ عدالت نے سردار تنویر الیاس کے وارنٹ جاری کرتے ہوئے  گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا اور کیس کی مزید سماعت 24 نومبر تک ملتوی کر دی۔ واضح  رہے کہ سردار تنویر الیاس کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
    راولپنڈی : بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان  سے کل جیل میں ملاقات کا دن ہے ، پی ٹی آئی  نے 6 وکلا کے ناموں کی فہرست جیل سپرنٹنڈنٹ کو بھجوا دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا، علی ظفر، فیصل ملک، علی زمان، عرفان نیازی کے نام فہرست میں شامل ہیں۔ عمران خان سے ملاقات کے لئے 2 بجے کا وقت فہرست میں بتایا گیا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سندھ کے امیرکاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے ملک پرشخصی آمریت کی راہ ہموار اورآئین وعدلیہ کاجنازہ نکالا جارہا ہے، صدراورآرمی چیف کو استثنا ناقابل قبول ہے ۔ فارم 47 کے ذریعے ملک پرمسلط ہونے والے عوام کے بعد اب عدالتوں کو بھی جوابدہ نہیں رہنا چاہتے۔ اپوزیشن 27ویں ترمیم کو مکمل طور مسترد کرتی ہے۔جماعت اسلامی کا بدل دو نظام اجتماع عام ملک پر مسلط استحصالی نظام سے بغاوت کا اعلان ہوگا۔ملک و ملت کی تقدیر بدلنے کے لیے لاکھوں پاکستانی مینار پاکستان پر جمع ہوں گے۔مینار پاکستان بدل دو نظام کو اجتماع عام حافظ نعیم الرحمن کی جرأت مند قیادت میں پاکستان کو مضبوط...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے کل پاکستان اجتماع عام کے سلسلے میں جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی کے تحت گزشتہ روز مومن آباد چوک پر ممبرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا ،جس سے نائب امیر جماعت اسلامی کراچی نوید علی بیگ ‘ ڈپٹی سیکرٹری عبد الرزاق خان ، امیر ضلع ڈاکٹر نور الحق ، نائب امرا ضلع سید سلطان روم، نذر محمد برکی ، قیم ضلع راشد خان و دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ نوید علی بیگ نے کہا کہ بدل دو نظام کے سلوگن کے ساتھ 21تا 23نومبر مینار پاکستان پر انسانوں کا سمندر جمع ہوگا ، جہاں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ظلم کے جاری نظام کے خلاف جدوجہد کو تیز کرنے کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی جانب سے حاضری سے استثنا کی درخواست خارج کردی ہے اوران کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتارکر کے پیش کرنے کا حکم دیاہے۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 24 نومبر تک ملتوی کر دی، سردار تنویر الیاس کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) انسداددہشت گردی عدالت اسلام آبادنے پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے معاملہ میں 22 دسمبر تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے 5 ہزار روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانت منظور کی۔ جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے ضمانت کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔ عدالت نے اگلی سماعت پر دلائل دینے کی ہدایت کی ہے۔ پی ٹی آئی راہنما جنید اکبر کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج ہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے اہم ملاقات کی۔ جس میں بلوچستان کے امور پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری اور وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ بھی شریک تھے۔ یہ ملاقات بلوچستان کے موجودہ سیاسی اور انتظامی مسائل پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے کی گئی، جس کے دوران صوبے کی ترقی، امن و امان کی صورتحال اور وفاقی حکومت کے ساتھ تعاون کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو ہوئی۔ وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے وزیر اعظم کو بلوچستان کے مختلف منصوبوں اور ترقیاتی اقدامات سے آگاہ کیا جبکہ وزیر اعظم نے صوبے کی ترقی کے لیے وفاقی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (اے پی پی) خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کے تقرر، تبادلے اور بھرتیوں پر عاید پابندی ختم کر دی گئی ہے یہ پابندی اس وقت وزیراعلیٰ نے کابینہ کی عدم تشکیل کے باعث عاید کی تھی، تاہم کابینہ کی تشکیل کے بعد اب یہ پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت کے مطابق گریڈ 17اور اس سے اوپر کی اسامیوں پر تبادلے متعلقہ انتظامی سیکرٹری، وزیر، مشیر یا معاون خصوصی کی اجازت سے کیے جائینگے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ اے این پی ہمیشہ سے امن، جمہوریت اور آئین کی بالادستی کی علمبردار رہی ہے۔ پختونخوا حکومت کے زیراہتمام 12 نومبر کو صوبائی اسمبلی میں منعقد ہونے والے امن جرگے میں شرکت کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے صوبائی صدر نے کہا کہ صوبے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے تمام سیاسی قوتوں اور اسٹیک ہولڈرز کو سنجیدگی سے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تھرپارکر(آن لائن)سندھ کے ضلع تھرپارکر کی تحصیل ننگر پارکر کے علاقے ڈانو دھاندل میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ہے جہاں 3 نوجوانوں کی ایک ہی درخت سے پھندا لگی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق تینوں نوجوان آپس میں قریبی رشتہ دار تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں نوجوان کی ایک ساتھ موت بظاہر خودکشی لگتی ہے تاہم تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹھہ (جسارت نیوز) جماعت اسلامی ضلع ٹھٹھہ کے رہنما اورگھارومیں مدرسہ کے مہتمم مولانا عبدالسمیع ہالیپوتہ کے بڑے بھائی محمد جمن انتقال کرگئے، نمازجنازہ وتدفین آبائی گائوں ارسلان ہالیپوتہ میں کی گئی ۔جس میں جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری الطاف احمد ملاح ،ٹھٹھہ و بدین اضلاع کے ذمے داران سمیت علاقے کے معززین اورقریبی رشتے دار شریک تھے ۔ دریں اثنا جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ، جنرل سیکرٹری محمد یوسف، سینئر رہنمااسد اللہ بھٹو، اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے مولانا عبدالسمیع ہالیپوتہ سے بھائی کی وفات پردلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ جسارت نیوز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن) حلقہ این اے 66 وزیر آباد سے بلامقابلہ منتخب ہونے والے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدوار بلال فاروق تارڑ نے میں رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے ان سے حلف لیا، باقاعدہ طور پر ایوان کا حصہ بن گئے۔ بعد ازاں بلال فاروق تارڑ نے ایوان میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ واضح رہے کہ بلال فاروق تارڑ ریٹرننگ افسر شبیر حسین بٹ کی جانب سے جاری کیے گئے سرکاری فارم 34 کے مطابق بلامقابلہ کامیاب قرار پائے تھے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے 27ویں ترمیم کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے استثنا غیر شرعی اور غیر آئینی ہو گا اسے ہم مسترد کرتے ہیں، اسلام اور آئین میں استثنا کی کوئی گنجائش نہیں، جب خلفائے راشدین عدالتوں کے سامنے پیش ہوئے توآج کے حکمرانوں کی کیا حیثیت ہے، حکمرانوں کو اور کیا چاہیے سب کچھ تو ان کے ہاتھ میں ہے اور مزید کتنے اختیارات چاہیے۔مرضی کے فیصلے اور عدلیہ کو کنٹرول کرنے کے لیے 26 ویں ترمیم کی گئی۔حکمران طبقے کی لا متناہی خواہشات اور رہی سہی کسر پوری کرنے کے لیے 27 ویں آئینی ترمیم لائی جا رہی ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ ملک کے واحد فولاد ساز ادارے پاکستان اسٹیل کی نجکاری ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ ہے،اسٹیل مل میں پہلے بے تحاشا سیاسی بھرتیوں کے سبب اسے تباہی کے کنارے پر دھکیل دیا گیا اور آج نجکاری کا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ مزدور اور کسان اپنی بے لوث جد و جہد کے ذریعے ملکی معیشت کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں مگر ان کو اس کا صلہ نہیں ملتا اور مزدور زبوں حالی کاشکار رہتے ہیں،صنعتی اداروں میں ایسے افراد کی ہمیشہ ضرورت رہی ہے جو اسلامی تحریک اور اس کے نظریات کے فروغ کو آگے بڑھائیں اوراپنا کردار ادا کریں، پاشاگل کی...
    کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ کورنگی زمان ٹاؤن سو کوارٹر کے قریب دکان پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔  وزیر داخلہ سندھ نے فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کورنگی سے رپورٹ طلب کرلی ، شہر میں فائرنگ کے دیگر واقعات میں چوکیدار سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور فوری طور پر کرائم سین یونٹ کو بھی طلب کرلیا۔  چھیپا حکام کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق 2 افراد کی لاشیں چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال لیجائی...
    اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) نے 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے والے سینیٹر احمد خان کو جماعت سے خارج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی (ف) کی قیادت نے سینیٹر احمد خان کے خلاف کارروائی اُس وقت کی جب انہوں نے ایوانِ بالا میں 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا، حالانکہ پارٹی نے حکومتی بل کی مخالفت کا فیصلہ کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر مولانا عطاءالرحمٰن اور صوبائی امیر بلوچستان سینیٹر مولانا عبد الواسع کی سفارش پر کیا گیا۔ مرکزی قیادت نے احمد خان کو پارٹی سے نکالنے کے ساتھ ساتھ انہیں سینیٹ کی نشست سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر )آل پاکستان فرنیچر ایسوسی ایشن کے وفد کی کراچی چیمبر آف کامرس میں رہنماؤں سے ملاقات ، صدر سمیت پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی گئی، وفد میں آل پاکستان فرنیچر ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر رانا وحید ، اسمال ٹریڈرز کمیٹی کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین عبدالمجید میمن ،کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب صدر ریحان حنیف ،عارف لاکھانی ،رانا اکرم اور دیگر موجود تھے،تقریب میں آل پاکستان فرنیچر ایسوسی ایشن سندھ چیپٹر کے رہنما حسیب اخلاق ، مدثر ملک ،چودھری افضل ،عاصم خان ،خرم سلمان اور شہزاد منیب بھی موجود تھے ،اس موقع پر رانا وحید نے کہا کہ اس وقت ہمارے لیے سب سے بڑا کاروباری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) صدرپاکستان بزنس فورم(پی بی ایف)کراچی ریجن،سینئروائس چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن(پی پی ڈی اے)، کنوینرایف پی سی سی آئی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انرجی،چیئرمین ملک گروپ آف کمپنیز ملک خدا بخش نے امن اور ترقی کیلئے سائنس کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اس بیان کی تائید کی ہے جس میں انہوں نے نوجوان ٹیکنالوجی اور سائنسی علوم میں اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔ملک خدابخش نے کہا کہ اس حقیقت سے انکار نہیں کہ ترقی اور امن کا راز سائنس اور ٹیکنالوجی میں پنہاں ہے، عوام کی خوشحالی امن و سکون اور پائیدار مستقبل کیلئے سائنس ہی راستہ بناتی ہے۔انہوں نے کہا کہ سیٹلائٹ ٹیکنالوجی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) ایلون مسک نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت اب ملازمتوں کا وہی حال کردے گی،جو کمپیوٹر آنے کے بعد ہاتھ سے کام کرنے والوں کا ہوا تھا۔ ایلون مسک نے حال ہی میں کامیڈی پوڈ کاسٹ پر جو روگن کو بتایا کہ میرے خیال میں نوکریوں کی بہت زیادہ مانگ ہو گی لیکن ضروری نہیں کہ ایک جیسی نوکریاں ہوں۔ ایکس کے سی ای او نے مزید کہا کہ مصنوعی ذہانت پہلے ہی ڈیجیٹل پر مبنی دفتری ملازمتوں کی جگہ لے رہی ہے اور تیز رفتار سے ایسا کرتی رہے گی۔ بزنس انسائیڈر کی رپورٹ کے مطابق مسک نے مزید کہا یہ بالکل سادگی سے ہو رہا ہے۔ مصنوعی ذہانت ایک سپرسونک سونامی ہے۔ دیگر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کو ٹیرف (تجارتی محصولات) سے حاصل ہونے والی اضافی آمدن میں سے زیادہ تر رقم شہریوں میں ڈیویڈنڈ کی صورت میں تقسیم کی جائے گی۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ہر امریکی شہری کو کم از کم 2 ہزار ڈالر دیے جائیں گے، البتہ زیادہ آمدن والے شہری اس سکیم سے مستفید نہیں ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم کھربوں ڈالر حاصل کر رہے ہیں اور بہت جلد 37 کھرب ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی شروع کریں گے۔ ہر شخص کو کم از کم 2 ہزار ڈالر ادا کیے جائیں گے۔دوسری جانب امریکی سپریم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوالالمپور (انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی ملائیشیا سرحد کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی۔ ڈوبنے والی کشتی میں تارکین وطن سمیت تقریباً 70 افراد سوار تھے جن میں سے اب تک 11 لاشیں نکالی جاچکیں جب کہ13 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔تھائی حکام نے 4 لاشیں نکالیں جن میں 2 بچے شامل ہیں ،جب کہ ملائیشین میری ٹائم ایجنسی نے 7 لاشیں نکالیں ۔ ڈوبنے والے مزید افراد کی تلاش کے لیے تھائی اور ملائیشین حکام کا مشترکہ آپریشن جاری ہے دوسری جانب 230 مسافروں کو لے جانے والی ایک اور کشتی کے لاپتا ہونے کی بھی اطلاع ہے۔تھائی لینڈ: کشتی ڈوبنے کے باعث ہلاک ہونے والے تارک وطن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا کی نامور ائرلائن ایمرٹس نے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایمریٹس نے امریکی مسافروں سے درخواست کی ہے کہ ہوائی اڈے پر تاخیر کے پیشِ نظر فلائٹ سے کم از کم 4 گھنٹے قبل پہنچ جائیں۔ ا ئرلائن نے امریکا سے روانہ ہونے والے مسافروں پر زور دیا ہے کہ وہ سیکورٹی اسکریننگ کے اوقات میں توسیع کی وجہ سے اپنی طے شدہ پروازوں سے چار گھنٹے پہلے ہوائی اڈوں پر پہنچ جائیں۔ یہ ایڈوائزری ایسے وقت میں جاری کی گئی ہے جب امریکا میں شٹ ڈاؤن کے باہر ملک بھر کے ایئرپورٹس پر مسافروں کا رش اور آپریشنل چیلنجز سامنے آ رہے ہیں۔ انٹرنیشنل ڈیسک سیف اللہ
    کوٹ ادو: بلغاریہ اور جاپان سے تعلق رکھنے والی دو خواتین پاکستان کے شہر کوٹ ادو پہنچ گئیں، جہاں انہوں نے مقامی نوجوانوں سے شادی کرنے کے لیے اسلام قبول کیا۔ بلغاریہ کی رہائشی اسٹیفانووا جنہوں نے اسلام کو اپنے عقیدہ کے طور پر اختیار کیا، پاکستانی نوجوان عدنان گورمانی سے رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ اس کے بعد ان کا اسلامی نام مریم رکھا گیا۔ اسی طرح جاپان کی باشندہ ایشی موتو آکی نے بھی اپنے دل کی خواہش کے مطابق شعیب گشکوری سے نکاح کیا جس کے بعد ان کا اسلامی نام دعا فاطمہ رکھا گیا۔ دونوں غیر ملکی خواتین نے اپنے مذہب میں تبدیلی کے بعد اسلام کو قبول کرنے کا فیصلہ کیا اور اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(وقائع نگارخصوصی)امیرجماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا اجتماعِ عام 21 سے 23 نومبر تک لاہور کے تاریخی مقام مینارِ پاکستان پر منعقد ہوگا۔ یہ ملک کی موجودہ سیاسی صورتِ حال میں ایک بڑی اور مثبت تبدیلی کا آغاز ثابت ہوگا۔اس میں پور ے پاکستان سے لاکھوں افراد شریک ہونگے۔ یہ اجتماع نہ صرف جماعت اسلامی کی عوامی رابطہ مہم کو نئی قوت دے گا بلکہ نوجوانوں کی فکری، سیاسی اور نظریاتی تربیت کے لیے سنگِ میل ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کے ہر سطح کی قیادت، کارکنان، ارکان و ذمہ داران اس کی تیاری میں مکمل یکسوئی کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ ر جسٹریشن، سیکورٹی، رہائش، ٹرانسپورٹ،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مکہ مکرمہ: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی خصوصی ہدایت پر مکہ اور مدینہ سمیت سعودی عرب کے مختلف شہروں میں بارش کیلئے نماز استسقا ادا کی جائے گی۔شاہی دیوان کی جانب سے نماز استسقا کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق خادم حرمین شریفین کی ہدایت پر جمعرات 22 جمادی الاول کو ملک بھر میں نماز استسقا ادا کی جائے گی۔ عوام توبہ و استغفار کریںگے، صدقہ، نماز، ذکرالہیٰ کریں گے۔سعودی رائل کورٹ کے بیان کے مطابق بارش جیسی رحمت کے حصول کے لیے نماز استسقا سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔انسان کی ایک بڑی ضرورت پانی ہے، اگر لوگ قحط سے دوچار ہوجائیں تو اور بارش نہ ہورہی ہو تو نبی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) منگھوپیر کی مرکزی سڑک گزشتہ 25 سال سے خستہ حالی کا شکار ہے، جس کے باعث علاقے کے مکینوں کو شدید مشکلات، ٹریفک جام، گاڑیوں کے نقصانات اور دھول مٹی سے پھیلنے والی بیماریوں کا سامنا ہے۔اس سڑک کو کے ایم سی کی 106 مرمت طلب سڑکوں کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا، تاہم تاحال کوئی عملی پیش رفت نہیں ہوسکی۔ چند سال قبل ایک ٹریک جزوی طور پر تعمیر کیا گیا تھا، مگر وہ بھی دوبارہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکا ہے۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ روزانہ گھنٹوں ٹریفک جام رہتی ہے، اسکول، دفاتر اور اسپتال جانے والے شہری اذیت میں مبتلا ہیں، جبکہ مسلسل دھول سے بچے اور بزرگ سانس اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سندھ پولیس گیمز 2025ء کے انعقاد سے متعلق اہم اجلاس سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جیز، کراچی، ویلفیئر، آپریشنز، اسپیشل برانچ، سی ٹی ڈی، ٹریننگ، ڈی آئی جیز، ہیڈکواٹرز، سیکورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز، کرائم اینڈ انویسٹی گیشنز، ٹریفک کراچی، ٹی اینڈ ٹی، فائنانس، ساؤتھ، اسپیشل برانچ سمیت دیگر سینئر افسران نے شرکت کی جبکہ ڈویژنل ڈی آئی جیز نے وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں حصہ لیا۔ اجلاس میں ڈی آئی جی ٹریفک اور چیئرمین سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ نے سندھ پولیس گیمز 2025ء کے انتظامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251111-02-19 کراچی ( اسٹاف رپورٹر )وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے واٹر بورڈ اور ٹریفک پولیس کو ہدایات کی ہے کہ کے فور پروجیکٹ کے تحت یونیورسٹی روڈ پر پانی کی لائن بچھانے کا کام سے شروع ہو گیا ہے اورہ کے فور پروجیکٹ کراچی کے طویل المدتی پانی کے مسائل کے حل کی جانب اہم پیش رفت ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کراچی کے عوام کو صاف اور وافر پانی کی فراہمی سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے، یونیورسٹی روڈ ‘ عزیز بھٹی پارک سے اردو یونیورسٹی تک کے فور پروجیکٹ کے تحت تعمیراتی کام جاری ہے،عزیز بھٹی پارک سے اردو یونیورسٹی تک صرف 300 میٹر کا حصہ بند کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251111-02-18 کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال ٹاؤن بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ تفریحی سرگرمیوں کی بحالی کیلئے لگاتار فرائض سر انجام دینے میں مصروف عمل ہے۔ اس سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے یوسی 7 میں جنید زاہدی شہید پارک کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ سنگ بنیاد امیر جماعت اسلامی ضلع شرقی نعیم اختر نے چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد کے ہمراہ رکھا۔ سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ عوام کو تفریحی سہولیات اْن کی دہلیز پر میسر ہوں۔ جہاں پورا شہر حکومت سندھ کی غفلت کے باعث شہریوں کیلئے پریشانی کا سبب بنا ہوا ہے وہاں گلشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251111-02-17 کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات واقعات میں معمر شخص سمیت 3افراد جاںبحق ہوگئے دیگر واقعات میں پولیس اہلکار اور خاتون سمیت 10افراد زخمی ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل کالونی تھانے کی حدودحرا مسجد ماڈل کالونی میں ایک معمر شخص65سالہ صلاح الدین ولد جلیل احمد گر کر جاں بحق ہوگیا ۔متوفی کی لاش کو جناح اسپتال سے قانونی کاروائی کے بعد ورثاء کے سپر د کر دیا گیا ۔ سائٹ اے تھا نے کی حدود حبیب بینک پل کے قریب بجلی کا تار چوری کرنے کی کوشش کے دوران کرنٹ لگنے سے26سالہ شخص جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔متوفی کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔سائٹ بی تھانے کی حدود...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251111-02-14 کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی زیر صدارت کراچی پولیس آفس میں 35ویں نیشنل گیمز 2025ء کے موقع پر سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میںڈی آئی جی ایڈمن، زونل ڈی آئی جیز، ڈی آئی جی سیکورٹی اینڈ ایمرجنسی، ڈی آئی جی ٹریفک، ڈی آئی جی اسپیشل برانچ سمیت کراچی پولیس کے دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران نیشنل گیمز کے پرامن اور منظم انعقاد کے لیے سیکورٹی پلان، افسران و اہلکاروں کی تعیناتی اور ٹریفک انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے اجلاس کے شرکا کو ہدایت کی کہ تمام افسران باہمی روابط اور کوآرڈی نیشن کو مزید مضبوط...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251111-02-12 کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کی مصروف شاہراہ یونیورسٹی روڈ کو 10 نومبر سے 30 دسمبر تک بند کرنے کا فیصلہ ،سڑکوں کی بندش کی ایک نئی لہر ایک بار پھر کراچی کو مفلوج کرنے جارہی ہے، مسلسل تاخیر کا شکار ریڈ لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے نے پہلے شہر کی اہم شاہراہوں کو تعمیراتی زون میں بدل دیا تو اب کراچی واٹر اینڈ سیوریج سسٹم امپروومنٹ پروجیکٹ (کے ڈبلیو ایس ایس آئی پی) کا نیا منصوبہ شہر کی مصروف ترین سڑکوں میں سے ایک یونیورسٹی روڈ پر نئی کھدائی، رکاوٹوں اور ٹریفک جام کا سلسلہ لے کر آ رہا ہے۔حکام کے مطابق نیپا چورنگی سے فیڈرل اردو یونیورسٹی تک یونیورسٹی روڈ کا ایک حصہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251111-02-8 کراچی( اسٹاف رپورٹر ) فیروز آباد تھانے کی حدود میں واقع طارق روڈ ایک بار پھر کشیدگی کی لپیٹ میں آگیا، جہاں کسٹمز حکام نے اسمگل شدہ کپڑوں اور غیر قانونی اشیاء کی اطلاع پرمعمار شاپنگ مال میں چھاپہ مارا تو دکانداروں نے سخت مزاحمت کی۔ اس دوران ہوائی فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، واقعے کے بعد دکانداروں نے طارق روڈ سگنل پر احتجاج شروع کردیا۔ دکانداروں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے منی ٹرک کو آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں علاقے میں افرا تفری پھیل گئی۔عینی شاہدین کے مطابق مشتعل دکانداروں نے کسٹمز کے خلاف نعرے بازی کی اور ایک منی ٹرک کو آگ لگا دی۔ صورت حال قابو سے باہر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251111-02-7 کراچی (پ ر) نائب امیر جماعت اسلامی ضلع گڈاپ خالد صدیقی نے کہا ہے کہ ” قرآن ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کی شاہ کلید ( ماسٹرکی) ہے، قرآن مجید سر چشمہ خیر و ہدایت ہے۔ جب تک مسلمان قرآن کو تھامے رہے کامیابی نے ان کے قدم چومے اور اس سے دوری نے ذلت و خواری میں مبتلا کردیا۔ قرآن کا فہم حاصل کرنے اور اس پر عمل کرنے ہی میں ہی ہمار ی فلاح دارین کا دار و مدار ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی علاقہ احسن آباد کے حلقہ عثمان غنی کے زیر اہتمام کاٹن سوسائٹی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کاکہناتھا کہ قرآن اللہ تعالیٰ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251111-02-6 کراچی (اسٹاف رپورٹر)میونسپل کمشنر نیو کراچی ٹاؤن منور حْسین ملاح اور ٹاؤن وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر نے بین المذاہب ہم آہنگی اور مساواتِ شہری کے فروغ کے لیے ایک مثالی قدم اٹھاتے ہوئے عیسائی ملازمین و زائرین کو سیالکوٹ کنونشن 2025ء میں شرکت کے لیے مالی معاونت فراہم کی ہے۔ نیو کراچی ٹاؤن کی جانب سے آٹھ عیسائی ملازمین کو فی کس پچیس ہزار روپے کے چیک تقسیم کیے گئے تاکہ وہ اپنے مذہبی فرائض اور رسومات باآسانی ادا کر سکیں۔اس موقع پرٹاؤن کمیٹی چیئرمین برائے قلیتی امور آصف روجر بھٹی ،فنانس آفیسر محمد سلمان شیخ بھی موجود تھے۔سیالکوٹ کنونشن جو 1904ء سے ہر سال منعقد ہوتا آرہا ہے، ملک بھر کے عیسائی زائرین کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251111-02-5 کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کو مبنگ آپریشن اور چھا پوں کے دوران قتل میں ملوث سمیت 33 ملزمان کو گرفتار کرلیا ،گزشتہ ایک ہفتے کے دوران تینو ںضلع سے مجموعی طور پر 928ملزمان کو گرفتار کیا ۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ ،منشیات ،موبائل فون ،موٹر سائیکل ،اور مسروقہ سامان برآمد ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ اورنگی کے علاقے بلوچ گوٹھ اور ملحقہ علاقوں میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔ سیف اللہ
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور نواز شریف کے قریبی ساتھی سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق عرفان صدیقی گزشتہ دو ہفتوں سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ پیر کے روز انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کرنے کی خبریں آئی تھیں اور کہا گیا تھا کہ وہ 27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔ تاہم ان کی فیملی نے ان کے وینٹی لیٹر پر جانے کی خبروں کی تردید کی تھی۔ اسی دوران رات گئے ان کے دنیا سے رخصت ہونے کی چمخبر سامنے آگئی۔ 28ویں ترمیم بھی آرہی ہے مزید :
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی: اماراتی ائرلائن کی جانب سے مسافروں خصوصاً امریکا جانے والے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی مشہور و معروف ایمرٹس ائرلائن کی جانب سے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئیں۔ اعلیٰ حکام کے مطابق امارات نے امریکی مسافروں سے درخواست کی ہے کہ ہوائی اڈے پر تاخیر کے پیشِ نظر فلائٹ سے کم از کم 4 گھنٹے قبل پہنچ جائیں۔ ا ئرلائن کا امریکی مسافروں سے کہنا تھا کہ وہ سیکورٹی اسکریننگ کے اوقات میں توسیع کی وجہ سے اپنی طے شدہ پروازوں سے 4 گھنٹے قبل ہوائی اڈوں پر پہنچ جائیں۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ ایڈوائزری ایک ایسے وقت میں...