2025-10-26@01:51:29 GMT
تلاش کی گنتی: 202
«بلیوں کو»:
(نئی خبر)
ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد انجینئر حافظ طاہر مجید نے کہا ہے کہ حکمران عوام کے لیے وبال جان بن چکے ہیں، اپنی عیا شیاں ختم کرنے کو تیار نہیں، عوام پر ٹیکسوں کی بھر مار کی ہوئی ہے۔ یہ بات انہوں نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج ختم نہیں ہوا، اسے موخر کیا گیا تھا، بجلی، گیس کے بلوں میں اضافہ عوام کی برداشت سے باہر ہے لیکن حکمرانوں نے آئی ایم ایف کی غلامی میں عوام کے ساتھ نا انصافی اور ظلم کی انتہا کردی، حالیہ اسمبلی کے اراکین کی تنخواہوں اور مراعاتوں میں اضافہ اس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے...
جانی لیور ایک انڈین کامیڈی اداکار ہیں، جنہیں مسٹر اینڈ مسز کھلاڑی، بازیگر، دیوانہ مستانہ، عشق، رنجیت کی بھابھی، برسات کی رات، پھر ہیرا پھیری اور دیگر قابل ذکر انڈین فلموں میں ان کی بہترین اداکاری کے لیے سراہا جاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:کیا سجل علی اور عمران اشرف کی شادی ہو گئی؟ جانی لیور نے بالی ووڈ کے تقریباً تمام بڑے ستاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔ اداکار اپنی اسٹینڈ اپ کامیڈی کے لیے بھی مشہور ہیں۔ ان کی بیٹی جیمی لیور بھی ایک کامیاب کامیڈین ہیں۔ بھارتی اداکار جانی لیور کا عمران اشرف کی تعریف میں ویڈیو پیغام حال ہی میں بھارتی اداکار جانی لیور نے دنیا نیوز پر نشر ہونے والے سیاسی طنزیہ شو مذاق رات میں...
