2026-07-24@16:21:33 GMT
تلاش کی گنتی: 42089

«ایک خط»:

(نئی خبر)
    امریکی فوج نے ایک بار پھر بحرالکاہل میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ایک مشتبہ کشتی کو نشانہ بنایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوجی کے ترجمان نے بتایا کہ یہ کشتی بحرالکاہل کے ایک ایسے حصے میں سرگرم تھی جہاں منشیات کی غیر قانونی ترسیل کے واقعات میں حالیہ عرصے کے دوران اضافہ دیکھا گیا۔ فوجی حکام نے بتایا کہ نشانہ بننے والی کشتی منشیات اسمگلنگ کے نیٹ ورک سے منسلک تھی اور مبینہ طور پر اسے ایسی تنظیمیں استعمال کر رہی تھیں جنہیں امریکا نے دہشت گرد قرار دے رکھا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس فوجی کارروائی کے دوران کشتی کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔ امریکی حملے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے جن...
    تصویر، گورنر سندھ فیس بک گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگوں نے ہمیں سنجیدہ لینا شروع کردیا ہے۔گورنر ہاؤس کراچی میں افطار عشائیے میں ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار اور ترکیہ کے قونصل جنرل نے شرکت کی۔ قوم پرست جماعت اور پیپلز پارٹی کا رویہ ایک جیسا ہے، علی خورشیدیاپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ قوم پرست جماعت اور پیپلز پارٹی کا رویہ ایک جیسا ہے۔ تقریب سے خطاب میں گورنر سندھ نے کہا کہ یہاں کچھ لوگ سیاسی فیکٹریاں لگائے بیٹھے ہیں، یہ لوگ کسی بھی معاملے کو سیاسی مسئلہ بنا دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم درست راستے پر چل رہے ہیں، اسی ٹریک پر چلتے...
    بھارتی وزارتِ خارجہ کے مطابق بھارت ایک خودمختار، آزاد اور قابلِ عمل فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتا ہے جو 1967ء کی سرحدوں کی بنیاد پر اسرائیل کے ساتھ پُرامن بقائے باہمی میں موجود ہو۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت نے اقوامِ متحدہ کے سو سے زائد رکن ممالک کے اُس مشترکہ بیان سے خود کو وابستہ کیا ہے جس میں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی ڈی فیکٹو توسیع کی مذمت کی گئی ہے۔ تاہم وزارتِ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ یہ دستاویز باقاعدہ مذاکرات کے ذریعے طے شدہ متن نہیں تھا اور بھارت کا مؤقف پہلے ہی مشترکہ وزارتی اعلامیے میں بیان کیا جا چکا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فلپائن کے جنوبی صوبوں ڈاواؤ ڈی اورو اور ڈاواؤ اورینٹل میں شدید بارش کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے سات افراد ہلاک ہو گئے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلپائن ریڈ کراس نے کہا کہ اس کی ٹیم نے صوبے ڈاواؤ ڈی کے شہر مونکایو کے ایک گاؤں میں رات گئے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے ملبے سے تین لاشیں نکالی ہیں۔ریڈ کراس کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر رچرڈ گورڈن نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ حکام علاقے کا جائزہ لیتے رہتے ہیں تاکہ رہائشیوں اور امدادی عملے کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔شہر کی فائر سٹیشن نے سوشل میڈیا پر اطلاع دی کہ جمعہ کی صبح ڈاواؤ اورینٹل کے شہر ماٹی سٹی...
    ٹی20 ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے گروپ 2 میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کے سبب منسوخ کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ الاٹ کیا گیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری )گلستان جوہرمنور چورنگی انڈر پاس (زیریں گزر گاہ) کا تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے۔ ایک سال گزرنے کے باوجود صرف40 فیصد مکمل ہو سکا ہے ،جبکہ 60فیصد کام اب بھی باقی ہے۔ تعمیراتی کاموں میں سست روی کے باعث رمضان المبارک میں شہریوں کو ٹریفک جام، گرد و غبار اور راستوں کی بندش جیسی شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔مین سڑکوں کی کھدائی اور تعمیرات کے باعث روزے داروں کے لیے سفر کرنا مشکل ہوگیا ہے۔گرد و غبار اور شور: تعمیراتی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والی دھول اور شور روزے داروں کی مشکلات میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔راستوں کی بندش ،متبادل راستے نہ ہونے یا طویل ہونے کی وجہ سے...
    چین کے شہر چونگ کنگ نے اپنی منفرد جغرافیائی ساخت اور پیچیدہ انفراسٹرکچر کے لیے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اب یہ شہر دنیا کے سب سے طویل آؤٹ ڈور ایسکلیٹر سسٹم کا گھر بن گیا ہے، جو شہری نقل و حرکت کو تیز اور آسان بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ یہ نیا انفراسٹرکچر، جسے ووشان گاڈیس ایسکلیٹر کہا جاتا ہے، 21 ایسکلیٹرز، 8 لفٹس، 4 موونگ واک ویز، 2 پیڈسٹرین برج اور 2 اوور پاسز پر مشتمل ہے۔ یہ سسٹم ووشان کاؤنٹی کے گاوٹانگ علاقے میں شن نو ایونیو کے بالائی اور زیریں حصوں کے درمیان سفر کا وقت تقریباً ایک گھنٹے سے کم کر کے صرف 20 منٹ میں لاتا ہے۔ آؤٹ ڈور ایسکلیٹر کے...
    ذرائع سی ٹی ڈی نے بتایا کہ تین سہولت کاروں کے سر کی قیمت پانچ کروڑ روپے مقرر کر دی گئی ہے اور دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کی حکومت نے باجوڑ خودکش دھماکے میں ملوث سہولت کاروں کے خلاف بڑے ایکشن کا فیصلہ کرتے ہوئے سہولت کاروں اور معاونین کے سروں کی قیمت مقرر کردی۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) ذرائع نے بتایا کہ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے باجوڑ ملنگی خود کش حملے کے سہولت کاروں اور معاونین کے سروں کی قیمت مقرر کردی گئی ہے۔ ذرائع سی ٹی ڈی نے بتایا کہ تین سہولت کاروں کے سر کی قیمت پانچ کروڑ روپے...
    اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ قوم پرست جماعت اور پیپلز پارٹی کا رویہ ایک جیسا ہے۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کے دوران علی خورشیدی نے کہا کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا معاملہ آئین میں طے شدہ ہے اور اس پر بات چیت ہو سکتی ہے، لیکن اس پر کسی کو غدار قرار دینا درست نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ سندھ اسمبلی میں جو رویہ قوم پرست جماعت اور پیپلز پارٹی نے اپنایا، وہ ایک جیسا ہے۔ اپوزیشن لیڈر نے مزید کہا کہ صوبے میں موجود سندھ حکومت صرف بانسری بجا رہی ہے، جبکہ گورنر نے کراچی کے مستقبل پر بات کی تو اس میں کچھ غلط نہیں۔ سینئر وزیر نے...
    جے رام رمیش نے دعویٰ کیا کہ اگر مودی اپنی نازک شبیہ کو بچانے کیلئے اتنے "بے تاب" نہ ہوتے اور صرف 18 دن اور انتظار کرتے تو بھارتی کسانوں کو انکی تکلیف اور پریشانی سے بچایا جاسکتا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عالمی ٹیرف کو منسوخ کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد کانگریس پارٹی نے وزیراعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا کہ بھارت امریکہ تجارتی معاہدہ ایک مشکل امتحان بن گیا ہے جس کا سامنا ملک کو کرنا پڑ رہا ہے۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے دعویٰ کیا کہ اگر وزیراعظم مودی اپنی نازک شبیہ کو بچانے کے لئے اتنے "بے تاب" نہ ہوتے اور صرف...
    فائل فوٹو اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ قوم پرست جماعت اور پیپلز پارٹی کا رویہ ایک جیسا ہے۔سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کے دوران علی خورشیدی نے کہا کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے متعلق آئین میں لکھا ہے۔ اس پربات چیت ہوسکتی ہے لیکن اس پر کسی کو غدار نہیں کہہ سکتے، قوم پرست جماعت اور پیپلز پارٹی کا رویہ ایک جیسا ہے۔ وزیراعلیٰ نے سندھ کی تقسیم کیخلاف قرارداد پیش کردیوزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں صوبے کی تقسیم کے خلاف قرار داد پیش کردی۔ اپوزیشن لیڈر نے مزید کہا کہ سندھ اسمبلی کا اجلاس ہے، صوبے میں سندھ حکومت بانسری بجا رہی ہے، گورنر نے سندھ کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ٹاس کے بعد بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگیاہے۔تفصیلات کے مطابق پچ کو کورز سے ڈھانپا گیاہے تاہم اگر بارش ساڑھے 9 بجے تک جاری رہتی ہے اور میچ شروع نہیں ہو پاتا تو میچ منسوخ کر دیا جائے گا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا جائے گا ۔سپر 8مرحلے میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغانے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔قومی ٹیم میں خواجہ نافع کی جگہ فخر زمان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔کولمبو میں مقامی وقت 8 بجکر 18 منٹ سے اوورز کم ہونا شروع ہوں...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو معاہدہ کرنے کے لیے 10 سے 15 روز کی واضح ڈیڈ لائن دے دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے مہلت دیئے جانے تک مذاکرات نہ کیے تو بڑا فوجی حملہ کیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ کی ایران کو کی دئی گئی ڈیڈ لائن کے بعد یورپ میں موجود امریکی فضائیہ نے ایران کی جانب اپنی عسکری پوزیشنز سنبھالنا شروع کر دیں۔ پرتگال کے ایک جزیرے پر قائم امریکی ایئربیس پر جنگی طیاروں اور معاون فضائی اثاثوں کی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے جہاں امریکی طیاروں نے ممکنہ آپریشنز کے لیے پوزیشنیں سنبھال لی ہیں۔ دوسری جانب معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی...
    رجب بٹ جو ایک مشہور یوٹیوبر اور فیملی ولاگر ہیں، اور ملک کے سب سے متنازع یوٹیوب سلیبریٹی میں شمار کیے جاتے ہیں، ایک بار پھر تنازعے کی زد میں آ گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: شعائرِ اسلام کی بے حرمتی کیس: یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت میں 30 مارچ تک توسیع ان کے خاندان نے ہمیشہ ان کے تمام اقدامات کی حمایت کی ہے، چاہے وہ ذاتی زندگی کے مسائل ہوں یا قانونی مقدمات کا معاملہ ہو۔ اب ان کے خاندان پر بچوں سے مشقت کرانے کے الزام کے باعث تنقید ہورہی ہے۔ پاکستان میں بچوں سے مشقت کرانا غیر قانونی ہے اور اخلاقی طور پر بھی قابل قبول نہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں...
    تہران اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے ساتھ ہر بار یہ سوال اٹھتا ہے کہ اگر معاملہ جنگ تک پہنچا تو کیا ایران چین اور روس کی حمایت پر بھروسہ کر سکتا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ ایران کے تعلقات زیادہ تر حکمتِ عملی اور وقتی مفاد پر مبنی ہیں، نہ کہ کوئی پکا فوجی اتحاد۔ میڈیا میں اکثر ‘محور’ یا ‘بلاک’ جیسے الفاظ استعمال ہوتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایران کا نہ روس اور نہ ہی چین کے ساتھ کوئی باضابطہ فوجی اتحاد موجود ہے۔ بین الاقوامی تعلقات میں اتحاد کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اگر ایک ملک پر حملہ ہو تو دوسرا لازمی طور پر دفاع کے لیے کھڑا ہو۔ ایران اور ان دونوں...
    سجاد لون نے بارہمولہ ضلع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایک نوجوان کو حیدرآباد میں دو لاکھ روپے ماہانہ کی نوکری ملی تھی مگر اسکے چچا پر مبینہ طور پر اوور گراؤنڈ ورکر ہونے کے الزام کی بنیاد پر اسے کلیئرنس نہیں دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر میں 2024ء کے بعد جمہوری حکومت کے قیام کے بعد پولیس ویریفکیشن کا معاملہ لگاتار قانون ساز اسمبلی میں شدت سے اٹھایا گیا جہاں مختلف جماعتوں کے اراکینِ اسمبلی نے سخت ویریفکیشن پالیسی کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے اجتماعی سزا کی شکل اختیار کر جانے سے تعبیر کیا- جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر اور ہندواڑہ سے رکن اسمبلی سجاد غنی لون نے اسمبلی میں خطاب...
    نائیجیریا کے شمال مغربی صوبے زمفارا میں مسلح افراد کے ایک گاؤں پر حملے میں کم از کم 50 افراد ہلاک اور کئی خواتین و بچے اغوا کر لیے گئے۔ مزید پڑھیں: راجوڑی میں عسکریت پسندوں سے بھارتی فوج کی جھڑپیں، 4 اہلکار ہلاک، متعدد شدید زخمی صوبے سے تعلق رکھنے والے ایک قانون ساز نے رائٹرز کو بتایا کہ حملہ آور جمعرات کی شام قریباً 5 بجے سے جمعہ کو صبح 3:30 تک گاؤں پر چھاپہ مار کر عمارتیں جلا دیتے اور بھاگنے کی کوشش کرنے والے رہائشیوں پر فائرنگ کرتے رہے۔ انہوں نے بتایا کہ حملہ آور ایک گاؤں سے دوسرے گاؤں کی طرف بڑھتے رہے، اور اس دوران کم از کم 50 افراد ہلاک ہوئے۔ انہوں نے مزید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کشمور: کشمورکے گاؤں عطا محمد کھوسہ میں پراسرار بیماری نے چار معصوم جانیں نگل لیں۔میڈیاذرائع کے مطابق گاؤں عطا محمد کھوسہ میں نامعلوم بیماری نمودار ہوئی جس سے ایک ہفتے میں چار معصوم جانیں ضائع ہوچکی ہیں۔ جن ایک ہی خاند ان کے دو بھائی بھی شامل ہیں۔جاں بحق بچوں میں ارشاد علی، عرفان علی سولنگی شامل ہیں جن کے ورثا کا کہنا ہے کہ دنوں بھائیوں کی 24گھنٹوں کے اندر پراسرار بیماری سے موت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق بچوں کا گلا خراب ہوتا ہے اور ایک ہی دن میں حالت بگڑ جاتی ہے، اب تک دیگر متاثرین میں صدام حسین اور سارا بی بی سولنگی بھی شامل ہیں۔دوسری جانب محکمہ صحت کی ٹیم متاثرہ گاؤں میں...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8 : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ میں بارش کا امکان WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز کولمبو(آئی پی ایس )آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں بارش کا امکان ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سپر 8 مرحلے میں آج بروز ہفتہ کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ شائقین کرکٹ اس مقابلے کو ایک سنسنی خیز میچ قرار دے رہے ہیں، تاہم سری لنکا میں جاری دیگر مقابلوں کی طرح اس میچ پر بھی بارش کا شدید خطرہ منڈلا رہا ہے۔ موسمی پیشگوئی کے ادارے AccuWeather کے مطابق کولمبو میں کل...
    آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں بارش کا امکان ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سپر 8 مرحلے میں کل بروز ہفتہ کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ شائقین کرکٹ اس مقابلے کو ایک سنسنی خیز میچ قرار دے رہے ہیں، تاہم سری لنکا میں جاری دیگر مقابلوں کی طرح اس میچ پر بھی بارش کا شدید خطرہ منڈلا رہا ہے۔ موسمی پیشگوئی کے ادارے AccuWeather کے مطابق کولمبو میں کل بارش کا 74 فیصد امکان ہے جبکہ تیز ہوائیں چلنے کی بھی پیشگوئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے قوانین کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے...
    ڈیرہ اسماعیل خان میں محکمہ انسداد دہشتگردی خیبر پختونخواہ (سی ٹی ڈی) نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک خطرناک خودکش حملہ کی منصوبہ بندی ناکام بنادی اور خاتون خودکش حملہ آور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سی ٹی ڈی کی اسپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹکس (SWAT) ٹیم نے شیخ یوسف خیمہ بستی میں چھاپہ مارا، جہاں ایک جوان العمر خاتون کو حراست میں لیا گیا۔ ابتدائی تفتیش میں خاتون نے اپنا نام مسماۃ “ز” بتایا اور اعتراف کیا کہ وہ گزشتہ عرصے سے خارجی کمانڈر شاہ ولی عرف طارق کوچی کی تربیت میں رہی ہے، جو اب وفات پا چکے ہیں۔ خاتون نے مزید کہا کہ وہ کالعدم تنظیم کی رکن ہے...
    ایران کے مغربی صوبے ہمدان میں ایک فوجی لڑاکا طیارے کے پراسرار حادثے نے خطے میں نئی بحث چھیڑ دی ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب مشرق وسطیٰ میں امریکی بحری سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ دوران پرواز فنی خرابی کے آثار سامنے آئے۔ طیارہ 31 ویں ٹیکٹیکل فائٹر اسکواڈرن سے تعلق رکھتا تھا اور اس میں 2 پائلٹس سوار تھے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پائلٹس نے مشکوک صورت حال دیکھتے ہوئے واپسی کا فیصلہ کیا اور کسی حد تک طیارے کو کنٹرول کرتے ہوئے ایئربیس تک لے آئے، تاہم لینڈنگ سے کچھ لمحے قبل اچانک طیارہ بے...
    محکمہ انسداد دہشتگردی خیبر پختونخواہ ڈیرہ ریجن نے مصدقہ  اطلاع پر کامیاب کارروائی، کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، ڈیرہ اسماعیل خان کی بروقت کارروائی میں شیخ یوسف خیمہ بستی سے خاتون خودکش حملہ آور کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگری ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کو خفیہ اداروں کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ شیخ یوسف خیمہ بستی میں ایک جوان العمر خودکش حملہ آور خاتون موجود ہے۔ اطلاع پر سی ٹی ڈی سپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹکس ٹیمز (SWAT) نے  چھاپہ مار کر متذکرہ مقام پر ایک جوان العمر لڑکی کو پا کر پوچھ گچھ کرنے پر خاتون نے اپنا نام مسماۃ (ز) بتلایا اور کہا کہ وہ عرصہ دراز سے خارجی کمانڈر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تھائی لینڈ: تھائی لینڈ کی پولیس نے ایک چور کو گرفتار کرنے کے لیے ایسا منفرد اور دلکش حربہ اختیار کیا کہ دنیا بھر میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اہلکاروں نے سرخ اور سنہری رنگ کے شیر کے کاسٹیوم پہن کر ملزم کے گرد رقص کرتے ہوئے اسے اچانک قابو میں کر لیا اور اس منفرد کارروائی کی ویڈیو جاری کی گئی جس نے شائقینِ قانون اور کرائم اسٹوریز کے دلدادہ افراد کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔بینکاک پولیس کے مطابق یہ کارروائی بدھ کے روز نئے قمری سال کے موقع پر ایک میلے میں انجام دی گئی، جہاں چور موجود تھا۔ مقامی حکام نے ملزم کے بارے...
    حکومت نے ایک سال میں 10.6 ارب ڈالر قرض لیا، 13.3 ارب ڈالر ادا کیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) حکومت نے گزشتہ مالی سال میں 10.6 ارب ڈالر کا نیا قرضہ لیا جبکہ 13.3 ارب ڈالر کا قرض اور سود ادا کیا۔وزارت اقتصادی امور نے گزشتہ مالی سال کیلیے سالانہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق گزشتہ مالی سال 9.7 ارب ڈالر قرض اور 3.5 ارب ڈالر سود ادا کیا، وفاق نے 8.6 اور صوبوں نے 1.9 ارب ڈالر کا نیا قرض لیا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال تک پاکستان کا غیر ملکی قرضہ 91.7 ارب ڈالر کو پہنچا، ملٹی لیٹرل ڈویلپمنٹ پارٹنرز سے 5.06 ارب ڈالر قرض...
    ایک بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ نفرت انگیز باتیں اور تعصب پر مبنی سیاست کرنے والوں کا حال دیکھ لیں، ایم کیو ایم کا ایک ممبر کہہ رہا ہے کہ اسے ایم کیو ایم کے دوسرے ممبر سے خطرہ ہے، ایم کیو ایم کے ایک ممبر کے لیے آپ نے سارجنٹ بلائے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ گورنر ہاؤس، آئینی ادارے تعصب نما تقاریر کے لیے نہیں بنے، کراچی پہلے ہی یہ ماحول دیکھ چکا ہے، مزید متحمل نہیں ہوسکتا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گورنر ہاؤس میں جو تقریب ہوئی اس میں تعصب کی انتہا ہوئی ہے، سندھ ایک تھا، ایک ہے اور ایک رہے گا۔ شرجیل میمن...
    ایک بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ گورنر ہاؤس میں بیٹھ کر بعض وفاقی وزیروں نے لوگوں کو اکسانے کی کوشش کی، لسانی سیاست کا دوبارہ سر اٹھانا انتہائی تشویشناک ہے، وزیراعظم شہباز شریف وعدے کے مطابق اپنا یا ہمارا گورنر لگائیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک مرتبہ پھر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا ہے۔ صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس کراچی کا جو استعمال ہورہا ہے وہ صرف سندھ نہیں وفاق کے لیے بھی خطرناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ گورنر ہاؤس میں بیٹھ کر بعض وفاقی وزیروں نے لوگوں کو اکسانے کی کوشش کی، لسانی سیاست کا دوبارہ سر اٹھانا انتہائی تشویشناک ہے۔ سعید غنی نے کہا...
    میلان سرمائی اولمپکس میں چین نے ایک اور طلائی تمغہ جیت لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز میلان :میلان-کورٹینا سرمائی اولمپکس میں منعقدہ فری اسٹائل اسکیئنگ کے مردوں کے ایریئل فائنل میں چینی کھلاڑی وانگ شین دی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا ۔ چینی کھلاڑی لی تھیان ما نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرصدر زرداری کی جانب سے چین کو خوشحالی میں مسلسل پیش رفت کے لئے نیک خواہشات کا اظہار یو اے ای ایمبیسیڈر کپ رمضان فٹبال ٹورنامنٹ اسلام آباد میں شروع چین کا...
     بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج نے بزدلانہ حملہ کیا جس سے لیفٹیننٹ کرنل اور ایک سپاہی شہید ہو گئے، آپریشن میں 5 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کے قافلے کو بنوں ضلع میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج نے اس وقت نشانہ بنایا جب خوارج کی موجودگی، جن میں ایک خودکش بمبار بھی شامل تھا، کی اطلاع پر انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا جا رہا تھا۔بتایا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے اگلے دستے نے گاڑی میں سوار خودکش بمبار کو بروقت روک لیا اور اس کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دیا، یہ دہشت گرد بنوں شہر میں معصوم شہریوں اور قانون...
    اسلام آباد میں گاڑیوں کی ایم ٹیگ رجسٹریشن کا عمل جاری ہے اور اب تک 2 لاکھ 30 ہزار 650 گاڑیوں پر ایم ٹیگ نصب کیا جا چکے ہیں۔ دارالحکومت میں گزشتہ روز 1,357 گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری کیے گئے جبکہ رمضان المبارک کے دوران بھی تمام رجسٹریشن سینٹرز فعال رہیں گے تاکہ شہری با آسانی اپنی گاڑیوں پر ایم ٹیگ حاصل کر سکیں۔  محکمہ ایکسائز کی ٹیموں کی کارروائی کے دوران بغیر ایم ٹیگ گاڑیاں تحویل میں لے کر متعلقہ تھانوں میں منتقل کی جا رہی ہیں۔ شہر کی مرکزی شاہراہوں اور چیک پوائنٹس پر نصب جدید ریڈرز سے گاڑیوں کی مسلسل ایم ٹیگ اسکیننگ بھی جاری ہے، تاکہ بغیر ٹیگ گاڑیوں کی نقل و حرکت محدود کی...
    سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر ان دنوں ایک چونکا دینے والا دعویٰ تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ ہالی ووڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے مبینہ طور پر 70 پاؤنڈ ’’بچوں کا گوشت‘‘ کھایا۔ یہ انکشاف حال ہی میں جاری ہونے والی جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلز میں ہوا ہے۔ بعض پوسٹوں میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ اداکار نے فلمساز ووڈی ایلن کے ساتھ ای میلز میں خود کو آدم خور قرار دیا۔ New Epstein files reveal that Leonardo DiCaprio ate over 70 pounds of “child meat” as part of a cannibalism diet. The files expose DiCaprio swapping emails with Woody Allen where he brags about being a full-blown...
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کا ابتدائی میچ آج پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تاہم کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں شیڈول میچ بارش کے باعث متاثر ہونے کا امکان ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین میچ سری لنکا کے مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے) شروع ہوگا۔ موسمی حالات پر نظر رکھنے والی مختلف ویب سائٹس کے مطابق کولمبو میں میچ کے دوران تیز بارش کے 75 فیصد امکانات ہیں۔ ایک جانب جہاں بارش کے باعث شائقین کرکٹ ایک سنسنی خیز مقابلے سے محروم ہوسکتے ہیں وہیں دونوں ٹیمیں بھی ایک قیمتی پوائنٹ سے محروم ہوسکتی ہیں۔ اگر بارش کے باعث دونوں...
    آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ ہفتے کے روز کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کرکٹ کی تاریخ میں ایک طویل اور سنسنی خیز رقابت موجود ہے، اور اس بار بھی داؤ پر بہت کچھ لگا ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ یہ مقابلہ نہایت سخت اور اعصاب شکن ثابت ہوگا، کیونکہ دونوں سائیڈز صلاحیت اور کارکردگی کے اعتبار سے ایک دوسرے کے قریب سمجھی جاتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں یہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا 50واں آمنا سامنا ہوگا، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ مختصر ترین فارمیٹ میں دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ کس قدر متوازن رہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کا فیصلہ کن مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے، جہاں سپر ایٹ راؤنڈ کے پہلے ہی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گی۔یہ اہم معرکہ کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے پہلی گیند کرائی جائے گی۔ سپر ایٹ مرحلے میں یہ مقابلہ دونوں ٹیموں کے لیے ایونٹ کے اگلے مراحل کی سمت متعین کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گا، کیونکہ یہاں ایک کامیابی پوائنٹس ٹیبل پر مضبوط گرفت دلانے کے ساتھ ساتھ اعتماد میں بھی اضافہ کرے گی۔گروپ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ نے کمزور...
    گزشتہ ماہ عہدے سے ہٹائے جانے والے پیر محمد شاہ کو دوبارہ ڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔ گریڈ 20 کے افسر کی بطور ڈی آئی جی ٹریفک تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق مظہر نواز شیخ سے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹا کر مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک مقرر کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق انہیں گل پلازہ سانحہ کے بعد ٹریفک انتظامات میں کوتاہی پر عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔ سانحہ گل پلازہ میں آتشزدگی کے نتیجے میں 79 افراد جاں بحق جبکہ...
    کراچی کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے متعدد واقعات پیش آئے جن میں ڈی ایچ اے فیز 7 کے علاقے سحر کمرشل کے قریب زیر زمین سوئی گیس لائن پھٹ گئی۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق اطلاع ملتے ہی سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سے فائر اینڈ ریسکیو ٹیم، ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک موقع پر روانہ کیے گئے۔ ٹیم نے علاقے کو محاصرہ کر کے متعلقہ اداروں کو اطلاع دی اور خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ اسی دوران کورنگی صنعتی ایریا، چمڑا چورنگی کے قریب ایک گارمنٹس فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس پر تین فائر بریگیڈ گاڑیوں کی مدد سے قابو پایا گیا۔ حکام کے مطابق کولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد...
    لاہور کے علاقے کاہنہ میں 17 فروری کی صبح 7 بجے نسبتاً ایک ویران سڑک سے تھوڑا دُور ایک بچہ اوندھے منہ پڑا تھا اور اس کی گردن سے خُون رِس رہا تھا۔ بچے کی عمر تین سے پانچ سال کے درمیان تھی۔ ایک راہگیر کی نظر پڑی تو اس نے لپک کر دیکھا تو بچے کی گردن دھڑ سے علیحدہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی اور اس وقت وہ مُردہ حالت میں پڑا تھا۔ اسی وقت پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر اُس کا پوسٹ مارٹم کروانے کی غرض سے ہسپتال منتقل کر دی۔اس کے بعد تلاش ورثا کا ایک پیغام سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپس میں ڈال دیا گیا۔ پیغام...
    ممبئی (نیوز ڈیسک)نفسیاتی تھرلر فلم “Accused” کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے جس میں معروف اداکارہ کونکوڑا سین شرما اور نوجوان اداکارہ پرتبھہ رنتا مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم کو نیٹ فلکس انڈیا نے ہفتے کے روز باضابطہ طور پر جاری کیا۔ ٹریلر کے مطابق فلم میں کونکوڑا ڈاکٹر گیتیکا کا کردار نبھا رہی ہیں جو ایک معروف گائناکالوجسٹ ہیں۔ ان کی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی اس وقت بحران کا شکار ہو جاتی ہے جب ان پر جنسی بدسلوکی کے سنگین الزامات سامنے آتے ہیں۔ یہ الزامات اس وقت لگتے ہیں جب وہ اپنی ساتھی میرا (پرتبھہ رنتا) کے ساتھ بچے کو گود لینے کا ارادہ کرتی ہیں۔ کہانی میں دکھایا گیا ہے کہ...
     ویب ڈیسک: کراچی کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات رونما ہوئے ہیں جس میں ڈیفنس میں زیر زمین گیس لائن پھٹنے کا بھی واقعہ پیش آیا۔  تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے فیز 7 کے علاقے سحر کمرشل کے قریب زیر زمین سوئی گیس لائن پھٹ گئی۔   ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سے فائر اینڈ ریسکیو ٹیم، ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک کو روانہ کردیا گیا۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری  ٹیم موقع پر پہنچ گئی، علاقے کا محاصرہ کر کے متعلقہ اداروں کو اطلاع دی گئی جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔  دوسری جانب کورنگی صنعتی ایریا...
    بے لگام / ستار چوہدری   طاقت کردارکو نہیں بدلتی، وہ اسے بے نقاب کرتی ہے ، اقتدارانسان کو بڑا نہیں بناتا اگر اندر سے وہ چھوٹا ہو۔ زرداری صاحب کا فلسفہ ہے ، طاقت بندوق سے نہیں،ڈیل سے آتی ہے ،سیاست،خدمت نہیں واردات ہے ،وہ کرپشن کو مفاہمت کے کفن میں لپیٹنا جانتے ہیں، پاکستان ایک کمپنی۔۔۔ اور بلاول کوسی ای او بنانا ان کی آخری خواہش۔۔۔ ہائے !! اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے ۔۔!! تمہارے اموال اور تمہاری اولاد تمہارے لیے آزمائش ہیں۔ یہ ایک ایسی آیت ہے جو محض مذہبی نصیحت نہیں بلکہ اقتدار کی سیاست کا آئینہ ہے ،جب کوئی حکمران اپنی دولت، اختیاراوررشتوں کو ریاست سے اوپررکھنا شروع کردے ، تو وہ صرف بدعنوان...
    ریاض احمدچودھری سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے متاثرین 18سال گزرجانے کے باوجود انصاف سے محروم ہیں اورلواحقین کے غم آج بھی تازہ ہیں۔ 18 فروری 2007ء کو بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے سمجھوتہ ایکسپریس کی ٹرین کو نشانہ بناکر 68 بے گناہ افراد کو قتل کردیا تھا جن میں سے اکثریت پاکستانی شہریوں کی تھی۔بھارت نے اس دلخراش سانحے کی ذمہ داری پاکستانی تنظیموں پر ڈال دی تھی ، تاہم واقعے کے بعد راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کے کارکن کمل چوہان کی گرفتاری نے بھارتی سازش کا بھانڈا پھوڑ دیا۔تحقیقات کے دوران آر ایس ایس کے غنڈوں کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے سانحہ کا ذمہ دار ثابت کیا گیا۔فروری 2007ء کو لاہور اور دہلی کے درمیان چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس...
     (ویب ڈیسک)مفتی منیب الرحمن نے صدقۂ فطر اور فدیہ و کفارۂ صوم کی کم از کم مقدار کا اعلان کردیا۔  مفتی منیب الرحمن کے اعلان کے مطابق صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم مقدار 300 روپے فی کس ہے، اہلِ ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ ، فدیہ اور کفّارہ اداکریں ، انہوں نے فطرہ ،فدیۂ صوم اور کفارۂ صوم کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ نصاب درج ذیل شرح کے مطابق ہوں گے ۔  ٭گندم کا آٹا 2 کلو(چکی والا) : فطرہ اور ایک روزے کا فدیہ :300روپے پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری  ٭جَو (4کلو): فطرہ اور ایک روزے کا فدیہ : 1160روپے  ٭کھجور(4کلو) :...
    ویب ڈیسک: شہر قائد میں ایک اور بڑا حادثہ ہونے سے بچ گیا نالے میں گرنے والے بچہ اپنے دوست کی وجہ سے بچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن رحمت چوک میں انتظامیہ کی شدید غفلت سے چھوٹا بچہ اچانک سے نالے کے ٹوٹے ہوئے حصے میں جاگرا لیکن خوش قسمتی سے بچے نے خود کو سنبھالا۔ بچے نے نالے میں گرتے ہی شور مچایا اور اپنے کم عمر ساتھی دوست کی مدد سے واپس اوپر آگیا، حادثہ دیکھ کر علاقے کے دیگر لوگ بھی فورا جمع ہوگئے۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری علاقہ مکینوں کے مطابق مین نالہ گلی کے کونے سے گزر رہا ہے، نالے کا...
    پاکستانی ماڈل ماہ نور رحیم نے نامور اداکارہ ہانیہ عامر کی منافقت بے نقاب کردی۔ پاکستان کی نامور اداکارہ ہانیہ عامر کئی فلموں اور سپر ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں جب کہ وہ سوشل میڈیا پر بھی اپنی موجودگی کی وجہ سے اکثر خبروں میں رہتی ہیں۔ ہانیہ عامر اقوام متحدہ کے لیے خواتین کی سفیر بھی ہیں، یہ اعزاز انہیں ان کے غیر معمولی اثر و رسوخ کی وجہ سے دیا گیا ہے۔ ہانیہ عامر کو یو این ویمن کی جانب سے نیشنل گڈ ول ایمبسڈر مقرر کیا گیا اور وہ اکثر خواتین کے مسائل پر آواز بلند کرتے دیکھی جاتی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Mahnoor Rahim...
    بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے سلمان خان کے والد اور اسکرین رائٹر سلیم خان سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میں اگر آج شاہ رخ خان ہوں تو سلیم خان کی وجہ سے ہوں۔ رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے والد اور معروف اسکرین رائٹر سلیم خان کو برین ہیمرج کے بعد تشیوشناک حالت میں ممبئی کے لیلاوتی اسپتال لایا گیا تھا اور بعد ازاں انہیں آئی سی یو منتقل کردیا گیا تھا۔ 90 سالہ سلیم خان اس وقت وینٹی لیٹر پر ہیں لیکن ڈاکٹرز انہیں مسلسل نگرانی کررہے ہیں، اس دوران سلیم خان کے اہلِ خانہ اہلیہ سلمیٰ خان اور ہیلن، بیٹے سلمان خان، ارباز اور سہیل خان...
    علی ساہی:پولیس اور محکمہ ایکسائز کے درمیان کوآرڈینیشن کے فقدان کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جہاں بلاوجہ جرمانے اور گاڑیاں تھانوں میں بند کیے جانے کے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ3 برس سے سرکاری نمبر پلیٹس کا مرکزی اجرا بند ہے، تاہم گورنمنٹ پیٹرن کی نمبر پلیٹس آویزاں نہ کرنے پر کارروائیاں جاری ہیں۔ اس صورتحال کے پیش نظر محکمہ ایکسائز کی جانب سے مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں واضح کیا گیا ہے کہ شہری گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر حکومتی پیٹرن کے مطابق تیار کردہ پرائیویٹ نمبر پلیٹس آویزاں کر سکتے ہیں۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری...
    بیروت ( ویب ڈیسک) جمعہ کے روز مشرقی اور جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں ایک سینئر حزب اللہ رہنما سمیت کم از کم 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ اس نے حزب اللہ اور اس کے فلسطینی اتحادی حماس کو نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں مشرقی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں اپنے ایک رہنما کی شہادت کی تصدیق کی گئی ہے، گروپ نے حملے میں مارے جانے والے رہنما کی شناخت محمد ياغی صادق کے نام سے کی ہے۔ دوسری جانب لبنانی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ وادی بیکا میں متعدد مقامات پر اسرائیلی حملوں کے نتیجے...
    پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 6434 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 73 ہزار 169 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 10103 پوائنٹس کے بینڈ میں بھی رہا۔100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 179696 اور کم ترین سطح 1 لاکھ 69 ہزار 592 پوائنٹس رہی۔بازارِ حصص کے کاروبار کے دوران ہفتے بھر میں 3.26 ارب شیئرز کے سودے 187 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 756 ارب روپے کم ہو کر 19602 ارب روپے ہو گئی۔
    کراچی: پیرآباد پولیس نے ایک ملین ہیڈ منی کے حامل انتہائی مطلوب ملزم بادشاہ کو ساتھیوں سمیت مقابلے کے بعد شدید زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الہیٰ مستوئی کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کیلئے پولیس پر فائرنگ کی جس پر جوابی کارروائی کی گئی۔   دو طرفہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران پولیس موبائل پر 3 گولیاں لگیں، انتہائی مطلوب ملزم کو 02 ساتھیوں سمیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ کارروائی کے دوران 4 مسلح ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوئے جن کی گرفتاری کے لئے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق انتہائی مطلوب ملزم بادشاہ...
    کورنگی صنعتی ایریا چمڑا چورنگی کے قریب گارمنٹس فیکٹری کے ایک حصے میں آگ لگ گئی، جس پر تین فائر بریگیڈ گاڑیوں کی مدد سے قابو پا لیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات رونما ہوئے، جس میں ڈیفنس میں زیر زمین گیس لائن پھٹنے کا بھی واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے فیز 7 کے علاقے سحر کمرشل کے قریب زیر زمین سوئی گیس لائن پھٹ گئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سے فائر اینڈ ریسکیو ٹیم، ایمبولینس اور فائر بریگیڈ گاڑی کو روانہ کر دیا گیا۔ ٹیم موقع پر پہنچ گئی، علاقے کا محاصرہ کر کے متعلقہ اداروں کو اطلاع دی گئی، جبکہ کسی...
    مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) اسرائیل میں امریکا کے سفیر مائیک ہکابی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل مشرق وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ ایک انٹرویو کے دوران مائیک ہکابی نے کہا کہ خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی ہے اور پورے خطے پر قبضہ اس کا حق ہے، اگر اسرائیل دریائے نیل سے فرات تک کے علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو یہ ٹھیک ہوگا۔ امریکی سفیر نے کہا کہ اگر اسرائیل لبنان، شام، اردن وغیرہ پر کنٹرول حاصل کر لے تو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ یاد رہے کہ دریائے نیل سے دریائے فرات تک کا تصور بنیادی طور پر ایک جغرافیائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سانس کی عام بیماریوں جیسے نزلہ، زکام، فلو اور کووڈ سے بیک وقت تحفظ دینے والی ایک ممکنہ یونیورسل ویکسین کی تیاری میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔امریکی تحقیقی ادارے سٹینفورڈ میڈیسن  کے سائنس دانوں نے ایک ایسے ویکسین فارمولے پر تجربات کیے ہیں جو مختلف وائرسز اور بیکٹیریا کے خلاف مدافعت پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔تحقیق کے دوران چوہوں پر آزمائی جانے والی یہ ویکسین ناک کے ذریعے اسپرے کی صورت میں دی گئی، جس کے بعد پھیپھڑوں میں طویل عرصے تک حفاظتی اثرات دیکھے گئے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ طریقہ کار جسم کے مدافعتی نظام کو مقامی سطح پر متحرک کرتا ہے، جس سے سانس کی نالیوں کو براہ راست تحفظ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افریقی ملک نائیجیریا کی ریاست زمفارا ایک بار پھر بے امنی کی لپیٹ میں آ گئی جہاں مسلح افراد نے ایک دیہی بستی پر حملہ کر کے کم از کم 50 افراد کو قتل کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملہ شام کے وقت شروع ہوا اور رات بھر وقفے وقفے سے فائرنگ اور آتش زنی کا سلسلہ جاری رہا، جس سے پورا علاقہ خوف و ہراس میں ڈوب گیا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ درجنوں موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں پر سوار مسلح افراد گاؤں میں داخل ہوئے اور گھروں کو آگ لگانا شروع کر دی۔ جو لوگ جان بچا کر بھاگنے کی کوشش کرتے رہے، انہیں نشانہ بنایا گیا۔اس دوران کئی خاندان اپنے ہی گھروں میں...
    پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کو جانوروں کے ساتھ ناروا سلوک روکنے سے متعلق خط لکھ دیا۔ اشنا شاہ نے یہ خط اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے، خط کے آغاز میں انہوں نے وزیرِ اعلیٰ کی صفائی، عوامی تحفظ اور خواتین کی حفاظت کے حوالے سے کوششوں کو سراہا، مگر اس کے ساتھ ہی ایک ایسا مسئلہ اٹھایا جو حکام کی توجہ حاصل نہیں کر پا رہا وہ ہے جانوروں کے ساتھ بدسلوکی۔ خط میں ایک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حال ہی میں میں نے ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک کتے کو گاڑی سے باندھ کر پنجاب کی مرکزی سڑک پر بے یار و...
    جرائم پیشہ افراد کے خلاف مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں جس میں مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران زخمی سمیت 8 ملزمان گرفتار ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق صفورہ چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زخمی سمیت 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ ترجمان ضلع ایسٹ پولیس کے مطابق رم جھم ٹاور کے قریب چار رکنی ڈکیت گینگ سے پولیس کا فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک زخمی سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ایک ساتھی فرار ہوگیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت بشیر احمد ولد لال بخش، فرحان ولد نور محمد اور فیض اللہ ولد اسد اللہ کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے تین غیر...
    جاپان کے چیکاوا چڑیا گھر میں موجود ایک ننھے بندر کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں اسے اپنی اصل ماں کے متبادل کے طور پر کھلونے کو اپنی ‘ماں’ بناکر ساتھ رکھے دیکھا جاسکتا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق یہ پنچ نامی ایک ننھا سا بندر ہے جو اپنے خاندان کے ساتھ سکونت پذیر تھا تاہم اچانک اس کی ماں نے اسے اپنے ساتھ رکھنا بند کر دیا۔ یہ بھی پڑھیے: سائنس دانوں کے ساتھ ’چائے پارٹی‘، بنوبو بندر میں پہلی مرتبہ انسانوں جیسے تخیل کی صلاحیت کا انکشاف جولائی 2025 میں پیدائش کے کچھ عرصے بعد اپنی ماں کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد، 7 ماہ کا یہ چھوٹا جاپانی مکاک بندر سکون کے لیے بندر...
    امریکی سپریم کورٹ کے ایکشن پر ٹرمپ کا ری ایکشن، تمام ممالک پر 10 فیصد گلوبل ٹیرف عائد WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ٹیرف بڑھانے کے اقدامات کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد صدر ٹرمپ نے تمام ممالک پر 10 فیصد گلوبل ٹیرف عائد کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے، امریکی عدالت نے ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کالعدم قرار دیے تھے۔ اس حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ 10 فیصد گلوبل ٹیرف پر دستخط کر دیے ہیں، تمام ممالک پر نیا ٹیرف فوری طور پر نافذ...
    تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام تقریباً 7:15 بجے کے قریب 32 سالہ ایک آدمی نے اپنی کار ٹوئوٹا ہائی لکس کو برسبین سیناگوگ (یہودی عبادت خانے) کے دروازے سے ٹکرایا۔ اسلام ٹائمز۔ آسٹریلیا کے شہر برسبین میں واقع یہودی عبادت خانے میں گاڑی گھُسا دینے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام تقریباً 7:15 بجے کے قریب 32 سالہ ایک آدمی نے اپنی کار ٹوئوٹا ہائی لکس کو برسبین سیناگوگ (یہودی عبادت خانے) کے دروازے سے ٹکرایا۔ خوش قسمتی سے کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے لیکن املاک کو نقصان پہنچا۔ پولیس نے جلد ہی ملزم کو گرفتار کر لیا اور اس کے خلاف متعدد الزامات عائد کیے گئے ہیں جن میں ہتھیار یا گاڑی کا خطرناک استعمال، جان بوجھ کر نقصان پہنچانا اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو ڈیل کی پیشکش سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کر دی۔رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو نہ کوئی ڈیل کی آفر کی گئی ہے اور نہ ہی ایسا کوئی آپشن زیر غور ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ عمران خان کو حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے کسی قسم کی ڈیل کی پیشکش نہیں کی گئی اور نہ ہی آئندہ ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ عدالتوں میں ہوگا، جیسا کہ ماضی میں نواز شریف اور آصف علی زرداری کے معاملات میں ہوا۔رانا ثناء اللہ نے گزشتہ...
    حکومت نے ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ(ای ڈی ایف) کے انتظامی امور میں شفافیت اور نجی شعبے کی شمولیت بڑھانے کے لیے 22 رکنی نیابورڈ آف ایڈمنسٹریٹرز تشکیل دیدیاہے، جس میں اکثریت نجی شعبے کے نمائندوں پر مشتمل ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق سروس لانگ مارچ ٹائرز لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹوآفیسر عمرسعید کوبورڈ کا نیا چیئرمین مقررکیاگیا ہے۔ اس سے قبل یہ عہدہ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کے پاس تھا ،جبکہ سیکریٹری تجارت بورڈکے وائس چیئرمین تھے، حالیہ قانونی ترامیم کے بعددونوں عہدے ختم کر دیے گئے ہیں۔ حکومت نے گزشتہ ماہ ای ڈی ایف ایکٹ میں وزیراعظم کی جانب سے قائم پینل کی سفارشات کی روشنی میں ترامیم کی تھیں،جن کامقصد فنڈکے استعمال کی نگرانی سخت کرنا اور...
    ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںIslam Times V Log 21-02-2026 اسلام ٹائمز وی لاگ Iran’s Deterrence Power Explained | Rising Tensions, Geneva Talks & Middle East War Signals 2026   جنگ کے بادل ایک بار پھر گہرے،رہبرِ مسلمین کا اہم خطاب   مذاکرات کی آڑ میں بڑی جنگ کی تیاریاں؟؟   سفارت کاری کامیاب ہوگی یا تیسری جنگِ عظیم شروع؟ ہفتہ وار پروگرام : اسلام ٹائمزوی لاگ        وی لاگر: سید...
    لبنان کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 12 ہو گئی ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ حملوں میں حزب اللہ اور اس کی فلسطینی اتحادی تنظیم حماس کو نشانہ بنایا گیا۔ لبنان کی وزارتِ صحت کے مطابق وادی بقاع میں مختلف مقامات پر اسرائیلی حملوں میں 10 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوئے، جن میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے نے اس سے قبل بھاری بمباری کے نتیجے میں 6 ہلاکتوں اور 25 زخمیوں کی اطلاع دی تھی۔ یہ بھی پڑھیے: لبنان میں حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے عمل کا پہلا مرحلہ مکمل ادھر حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے...
     مکوآنہ (این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مادری زبانوں کا عالمی دن(آج) 21فروری کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد مادری زبانوں کی اہمیت اور ضرورت کو اجاگر کرنا ہے۔اس دن کی مناسبت سے دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں بھی مذاکرے،سیمینارز اور ریلیاں منعقد کی جائیں گی مختلف تقاریب سے خطاب کے دوران ماہرین لسانیات،دانشور اور مقررین مادری زبان کے حوالے سے لیکچر دیں گے جبکہ اخبارات اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے بھی مادری زبانوں کے حوالے سے خصوصی پروگرام شائع اور نشر کیے جائیں گے۔اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پاکستان سمیت دنیا بھر میں 1999ء سے مادری زبانوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے ایک رپورٹ کے مطابق سندھی، سرائیکی، پنجابی،بنگالی،پشتو،بلوچی اور براہوی پاکستان...
    اپنے ایک انٹرویو کے دوران اسرائیل میں امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی ہے اور پورے خطے پر قبضہ اس کا حق ہے۔ اگر اسرائیل دریائے نیل سے نہر فرات تک کے علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو یہ ٹھیک ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیل میں امریکا کے سفیر مائیک ہکابی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل مشرق وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران مائیک ہکابی نے کہا کہ خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی ہے اور پورے خطے پر قبضہ اس کا حق ہے۔ اگر اسرائیل دریائے نیل سے نہر فرات تک کے علاقوں پر کنٹرول...
    مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف براہ راست نہ عمران خان کی صحت مانیٹر کر رہے ہیں اور نہ ہی ان کی میڈیکل رپورٹس دیکھ رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں ہونے چاہی، طارق فضل چوہدری وی ایکسکلوسیو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی صحت کی ذمہ داری ریاست پر عائد ہوتی ہے اور حکومت اسے سنجیدگی سے محسوس کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ طبی فیصلے ورثا نہیں بلکہ ڈاکٹرز کرتے ہیں اور علاج سے متعلق تمام معاملات متعلقہ طبی ٹیم کی نگرانی میں ہوتے ہیں۔ مذاکرات میں رکاوٹ کی وجہ ڈاکٹر طارق...
    اکیسویں صدی کے وسط میں کرہ ارض پر نو ارب افراد کا بوجھ ہوگا۔۔۔ اور ہماری دھرتی ماں چلّا اٹھے گی: بوجھ وہ آ پڑا ہے کہ اٹھائے نہ بنے! جب اتنے لوگ زمین پر ہوں گے تو ظاہر ہے کہ ان کی خوراک، رہائش اور دیگر ضروریات پوری کرنے کے لیے بے تحاشا وسائل کی ضرورت ہوگی۔ اس کے علاوہ رہائش اور ملازمتیں، سائنس کی مہربانیوں سے آسان بھی ہوں گی اور ساتھ ہی پیچیدہ بھی۔ بقول غالب ’سادگی و پرکاری‘ ایک ساتھ تجربے اور مشاہدے میں آئیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: 100 ارب سپر کمپیوٹرز کے برابر انسانی ذہن کے ارتقا، استعمال اور مغالطوں کا احوال  ایسے میں ہم آج یہ سوالات پوچھنے میں حق بہ جانب ہیں کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو اپنے استعمال کے لیے مہنگا اور پرتعیش طیارہ خریدنے اور عوام کی حالت زار کے باوجود حکمران طبقے کی سرکاری وسائل پر جاری عیاشیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے قومی میڈیا پر ایک ہی روز شائع ہونے والی ایک طرف حکومت پنجاب کے طیارہ خریدنے اور دوسری جانب صوبے میں غذائی قلت کا شکار بچوں اور خواتین کی تعداد میں شدید اضافہ کی خبروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دونوں خبریں ایک ہی دن اور ایک ہی صوبے کی ہیں۔ پنجاب جہاں غذائی قلت کا شکار بچوں اور خواتین کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ تاریخ کی سب سے مہنگی ڈیل کا امکان بڑھنے لگا، اس سے پی سی بی کے خزانے میں اربوں کا اضافہ ہو جائے گا، ایک پی ایس ایل فرنچائز نے پی ایس ایل براڈکاسٹ کے لیے سالانہ ساڑھے 4 ارب روپے دینے کا ذہن بنا لیا۔ معاملات طے پانے پر 18 ارب تک میں 4 سالہ معاہدہ ممکن ہو سکتا ہے۔ پی سی بی نے کچھ عرصے قبل4 سالہ پی ایس ایل میڈیا رائٹس کے لیے اشتہار جاری کیا تھا، اس پر کئی پارٹیز سامنے آئیں، 2 بڑے اسپورٹس چینلز بھی دوڑ میں شامل ہونا چاہتے تھے مگر ان میں سے ایک پر مبینہ طور پر 4 ارب 70روپے کے واجبات ہیں،...
    بالی ووڈ کے سپر اسٹار گووندا اور ان کی اہلیہ کے درمیان طلاق کی خبریں ایک بار پھر گرم ہیں تاہم اس بار سنیتا آہوجا نے رشتہ قائم رکھنے کی بنیادی شرط رکھ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے حالیہ انٹرویو میں اپنی ازدواجی زندگی اور اس میں آنے والے پیچیدہ موڑ پر کھل کر بات کی ہے۔ سنیتا آہوجا نے کہا ہے کہ اگر گووندا سدھر جائیں، اپنے رویّے میں تبدیلی لائیں اور ایک خاندان کی طرح چلنے کو تیار ہوں تو میں انہیں معاف کرنے کے لیے تیار ہوں۔ سنیتا آہوجا نے کہا کہ میں عمر کے اُس حصے میں ہوں جہاں عورت کو خاص طور پر شوہر اور بچوں کی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ ذہنی دباؤ کم ہو۔...
    منجھی ہوئی معروف اداکارہ ہر دلعزیز ماہرہ خان اپنی نٹ کھٹ شرارتوں اور چلبلے انداز کے لیے شہرت رکھتی ہیں۔ ان کی جوڑی ہمایوں سعید کے ساتھ کافی مقبول ہے۔  ہمایوں سعید کے ساتھ کئی فلموں میں ہیروئن آنے والی ماہرہ خان نے اپنے ساتھی اداکار اور دوست کو ان کے کیریئر کے لیے ایک اہم مشورہ دے ڈالا۔ اداکارہ ماہرہ خان نے کہا کہ ہمایوں سعید کو اب رومانوی کردار کے بجائے منفی اور ایکشن سے بھرپور کرداروں کی طرف جانا چاہیے تاکہ ناظرین انہیں ایک بالکل نئے انداز میں دیکھ سکیں۔ ان خیالات کا اظہار ماہرہ خان نے آنے والی فلم آگ لگے بستی کی پروموشنز کے دوران میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ اداکارہ ماہرہ نے کہا کہ میرا خیال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مشرقِ وسطیٰ کی سیاست ایک بار پھر اس موڑ پر کھڑی ہے جہاں سفارت کاری اور جنگی تیاری ایک ساتھ چل رہی ہیں۔ جنیوا میں ہونے والے حالیہ مذاکرات، ایک طرف امید کی ہلکی سی کرن دکھاتے ہیں تو دوسری طرف امریکی بحری بیڑوں کی نقل و حرکت اور دھمکی آمیز بیانات خطے پر منڈلاتے طوفان کی خبر دیتے ہیں۔ اس پوری صورت حال کو اگر وسیع تر تناظر میں دیکھا جائے تو یہ محض ایران کے جوہری پروگرام کا مسئلہ نہیں بلکہ امریکا۔ اسرائیل گٹھ جوڑ، ایران کی انقلابی شناخت اور مغربی دباؤ کے آگے نہ جھکنے کی پالیسی کے درمیان ایک طویل نظریاتی اور اسٹرٹیجک کشمکش ہے۔ 1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد قائم ہونے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میں: آج تم یہ توبہ اور تائب ہونے کے مشورے کسے دینا چاہ رہے ہو، تمہاری بات کوئی سنے گا بھی یا ہمیشہ کی طرح بس ہم دونوں ہی اپنے دل کے پھپھولوں کو پھوڑتے رہیں گے۔وہ: ملک کے موجودہ حالات سیاسی، معاشی اور سماجی تمام ہی حوالوں سے بہت تیزی سے ابتر سے ابتر ہوتے جارہے ہیں۔ ملکی سیاست توکئی عشروں سے اسی طرح بیساکھیوں پر کھڑی ہے جو جمہوریت اور عدم جمہوریت ہر دور میں اسٹیبلشمنٹ کے ایک اشارے پر گھٹنے کے بل گرتی اور پھر انہیں بیساکھیوں کے سہارے کھڑی ہوتی رہی ہے۔ اور یہ ایک مسلمہ اصول ہے کہ کسی بھی ملک کی معیشت سیاسی نظام کی مضبوطی کے بغیر مستحکم نہیں ہوسکتی۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیسے ممکن ہے کہ ہم فرض ترک کردیں اور صرف نوافل کے ذریعے اللہ کی رضا حاصل کرسکیں؟؟ اللہ سبحانہٗ تعالیٰ کا مہمان ہمارے درمیان ہے۔ قرآن کا مہینہ، روزے کا مہینہ، جودو سخا کا مہینہ، رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ۔ وہ لوگ جو اس مہینے اپنا دامن رحمت الٰہی کے خزانوں سے بھر لیتے ہیں، جنہیں اللہ سبحانہٗ تعالیٰ نے عافیت، سہولت اور آسانی عطا فرمائی ہے، رمضان میں ان کے معمولات بدل جاتے ہیں۔ وہ رمضان کا شایان شان استقبال کرتے ہیں۔ کوشش کرتے ہیں رمضان کے ایک ایک لمحے سے ثواب اور اللہ تعالیٰ کی قربت کشید کرسکیں۔ وہ راتوں کو بارگاہ خداوندی میں کھڑے رہتے ہیں اور دن میں روزے رکھتے ہیں۔رمضان المبارک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قیامت کے دن نہ تمہاری رشتہ داریاں کسی کام آئیں گی نہ تمہاری اولاد اْس روز اللہ تمہارے درمیان جدائی ڈال دے گا، اور و ہی تمہارے اعمال کا دیکھنے والا ہے۔ تم لوگوں کے لیے ابراہیمؑ اور اْس کے ساتھیوں میں ایک اچھا نمونہ ہے کہ اْنہوں نے اپنی قوم سے صاف کہہ دیا ’’ہم تم سے اور تمہارے اِن معبودوں سے جن کو تم خدا کو چھوڑ کر پوجتے ہو قطعی بیزار ہیں، ہم نے تم سے کفر کیا اور ہمارے اور تمہارے درمیان ہمیشہ کے لیے عداوت ہو گئی اور بیر پڑ گیا جب تک تم اللہ واحد پر ایمان نہ لاؤ‘‘مگر ابراہیمؑ کا اپنے باپ سے یہ کہنا (اِس سے مستثنیٰ ہے) کہ...
    کراچی: ٹیپو سلطان کے علاقے بلوچ پاڑہ کے قریب گھر میں فائرنگ کے واقعے میں ایک بھائی جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا، بلدیہ میں گھر کے اندر فائرنگ سے بھی ایک شخص زخمی ہوگیا۔  تفصیلات کے مطابق بلوچ کالونی سٹی اسکول کے قریب گھر کے اندر فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ، مقتول کی لاش اور زخمی کو جناح اسپتال لیجایا گیا۔  چھیپا حکام کے مطابق مقتول کی شناخت 45 بہاؤ الدین کے نام سے کی گئی جبکہ زخمی بھائی 43 سالہ محی الدین کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں راولپنڈی میں گھر کے اندر فائرنگ سے شوہر دو بیویوں سمیت قتل کراچی؛ ڈرگ روڈ کینٹ...
    سفارت کاری محض لفظوں کا گورکھ دھندا نہیں بلکہ جذبوں کی ہم آہنگی کا نام ہے۔ گزشتہ دنوں اپنے دورہ آسٹریا کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان نے اپنی ’’جرمن‘‘ لسانی مہارت کو بروئے کار لا کر ویانا کے سرد ایوانوں میں جو گرم جوشی پیدا کی وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ایک ’’ زبان‘‘ ہزاروں میل کے فاصلے مٹا سکتی ہے، اگرچہ یہ ہنر پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے دور میں ہی جرمن زبان بولنے والے ملکوں پر آزمایا جاتا تو آج ہمالیہ اور الپس کے درمیان معاشی شاہراہیں پہلے تعمیر ہو چکی ہوتیں۔ مگر موجودہ پیش رفت خواہ وہ جی ایس پی پلس کے لیے آسٹریا کی حمایت ہو یا سیاحت میں تعاون کی خواہش اور...
    امریکی ریاست منی سوٹا میں صومالی تارکینِ وطن کی آبادی دو فیصد ہے۔یہاں سے ایک صومالی نژاد رکنِ کانگریس الہان عمر صدر ٹرمپ کو ایک آنکھ نہیں بھاتیں۔ٹرمپ منی سوٹا کے صومالی نژاد ووٹروں کو ایسا کچرہ کہتے ہیں جو کسی کام کا نہیں اور اس کچرے کی صفائی کے بغیر امریکا عظیم نہیں بن سکتا۔بقول ٹرمپ یہ لوگ امریکا چھوڑ کر اپنے بدترین غلیظ اصل ملک کیوں نہیں لوٹ جاتے۔ ہو سکتا ہے بہت سوں کو ٹرمپ کا یہ تبصرہ بھی کچرے جیسا لگے مگر ان دنوں عمومی ماحول ایسا ہے کہ کسی میں ہمت نہیں کہ اپنے ہی شہریوں کے خلاف ایسے کھلم کھلا نسل پرستانہ تبصروں کو کسی امریکی عدالت میں چیلنج کرے اور عدالت اس کا...
    طلبہ یونین پر پابندی کو 42 سال گزر گئے۔ ایک آمر نے طلبہ یونین کے ادارے پر پابندی لگائی۔ جمہوری حکومتیں اپنے منشور کے مطابق طلبہ یونین پر سے پابندی ختم نہ کرسکیں۔ انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے عالمی رائے عامہ ہموار کرنے والی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں طلبہ یونین پر سے پابندی اٹھانے کا مطالبہ اور پاکستانی طلبہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں طلبہ یونین پر پابندی کے 42 سال پورے ہونے کے موقع پر ایک بیان میں اس مؤقف کا اظہار کیا ہے کہ طلبہ یونین پر پابندی سے لاکھوں طلبہ کے حقوق معطل ہیں۔ طلبہ یونین پر پابندی اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے عالمی منشور کے آرٹیکل...
    لینن کا کہنا تھا کہ جن ملکوں میں چھاپے خانے اورکاغذ کے ذخیرے سرمایہ داروں کے ہاتھ میں ہیں وہاں آزادی صحافت کا مطلب صرف یہ ہے کہ سرمایہ داروں کو اپنے نظام کے حق میں پروپیگنڈے کی آزادی ہے۔ جہاں تک غریبوں، مزدوروں اورکسانوں کا تعلق ہے وہ اپنی آواز دوسروں تک نہیں پہنچا سکتے کیونکہ ان کے پاس نہ چھاپے خانے ہیں، نہ کاغذ کے ذخیرے اور نہ اتنا پیسہ موجود ہے کہ یہ چیزیں سرمایہ داروں سے خرید سکیں۔ کارل مارکس نے بھی کچھ اسی قسم کے حقائق سے آگہی کے بعد میڈیا کے اس پہلو پر سخت تنقید کی، کارل مارکس کے یہ خیالات  ’’ ذرائع ابلاغ کا مارکسی نظریہ‘‘ کے نام سے بھی جانے جاتے...
    غزہ بورڈ آف پیس کا پہلا باضابطہ اجلاس واشنگٹن میں شروع ہوا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے روشن مستقبل کے لیے کام کر رہے ہیں۔ امن بورڈ کے اراکین کی جانب سے غزہ کے لیے 7 بلین ڈالر کا امدادی پیکیج دیا جاچکا ہے جس کا ہر ڈالر امن، استحکام اور ترقی میں سرمایہ کاری ہے۔ غزہ میں تعمیر نو کے لیے امریکا دس ارب ڈالر دے گا۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے اشاروں کے بعد وائٹ ہاؤس نے تہران کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ معاہدہ کر لے، جب کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ...
    خیبرپختونخوا کی حکومت نے باجوڑ خودکش دھماکے میں ملوث سہولت کاروں کے خلاف بڑے ایکشن کا فیصلہ کرتے ہوئے سہولت کاروں اور معاونین کے سروں کی قیمت مقرر کردی۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) ذرائع نے بتایا کہ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے باجوڑ ملنگی خود کش حملے کے سہولت کاروں اور معاونین کے سروں کی قیمت مقرر کردی گئی ہے۔ ذرائع سی ٹی ڈی نے بتایا کہ تین سہولت کاروں کے سر کی قیمت پانچ کروڑ روپے مقرر کر دی گئی ہے اور دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ یاد رہے کہ باجوڑ میں 16 فروری 2026 کو ملنگی پوسٹ پر خودکش حملے میں دو بے گناہ شہریوں سمیت 11 سیکیورٹی...