2026-06-02@21:10:35 GMT
تلاش کی گنتی: 12615

«شیخ وقاص اکرم»:

(نئی خبر)
    ایران نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے بیلسٹک میزائل پروگرام پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا، چاہے امریکا کے ساتھ مذاکرات ہوں یا دباؤ بڑھایا جائے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر کے مشیر، علی شمخانی نے اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ ایران کی میزائل صلاحیتیں ناقابلِ مذاکرات ہیں، ایران صرف جوہری پروگرام پر بات کرنے کو تیار ہے، دفاعی صلاحیتوں پر نہیں۔ ایران کی جانب سے یہ مؤقف عمان میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے حالیہ بالواسطہ مذاکرات کے بعد سامنے آیا ہے جن میں کوئی بڑی پیش رفت نہیں ہو سکی۔ واضح رہے کہ امریکا چاہتا ہے کہ مذاکرات میں ایران کے میزائل...
    اسلام ٹائمز: 30 مارچ 2016ء کو اوباما انتظامیہ میں امریکی وزیر خزانہ جیک لیو نے کارنیگی انڈومنٹ میں "مستقبل کیلئے پابندیوں کی پیشرفت اور اسباق" کے موضوع پر ایک تقریر میں پابندیوں کے غیر موثر ہونے کے مسئلے پر خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ "اس بات کا خطرہ ہے کہ پابندیوں کے زیادہ استعمال سے ہمیں اپنی صلاحیتوں کو مؤثر طریقے سے کم کرنا پڑے۔۔۔ اس خطرے کے بارے میں کہ پابندیوں کے زیادہ استعمال سے "یہ خود پابندیوں کی تاثیر کو کمزور کرسکتا ہے۔" اس سے قبل امریکی میڈیا آؤٹ لیٹ وال اسٹریٹ جرنل نے ایران جیسے ممالک پر مغربی اور امریکی پابندیوں کے اثرات کے بارے میں اپنی ایک رپورٹ میں اس بات پر زور دیا تھا...
    انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو مناسب خوراک فراہم نہیں کی جا رہی اور وہاں “بھوک کی پالیسی” پر عمل کیا جا رہا ہے۔ یہ دعویٰ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب اسرائیل کی سپریم کورٹ پانچ ماہ قبل جیل حکام کو قیدیوں کے حالات بہتر بنانے کا حکم دے چکی ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کئی فلسطینی قیدی رہائی کے بعد شدید کمزوری اور بیماری کی حالت میں سامنے آئے ہیں۔ نابلس سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ سامر خواہیریہ نے بتایا کہ انہیں میگیدو اور نفحہ جیل میں روزانہ صرف چند پتلے ٹکڑے روٹی، تھوڑی سی حمص اور تحینی دی جاتی تھی جبکہ ہفتے میں...
    وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے فلسطین کے لیے مزید 100 ٹن اشیائے خورونوش پر مشتمل 29ویں امدادی کھیپ روانہ کر دی۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے غزہ کے لیے آٹھویں امدادی کھیپ روانہ کردی، وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار امدادی سامان الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے خصوصی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے بھیجا گیا۔ امدادی کھیپ میں آٹا، چاول، کھجور، کوکنگ آئل اور دیگر ضروری اشیاء شامل ہیں۔ حکام کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 29 امدادی کھیپوں کے ذریعے 2827 ٹن امداد فلسطین بھجوائی جا چکی ہے۔ سامان کی روانگی کے موقع پر این ڈی ایم اے اور وزارتِ خارجہ کے افسران کے علاوہ حکومتی نمائندگان اور الخدمت...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے، کیونکہ اس بار پہلی مرتبہ کھلاڑیوں کا انتخاب اوپن آکشن کے ذریعے کیا گیا۔ اس آکشن کے بعد تمام فرنچائزز نے اپنے اسکواڈ میں نئے کھلاڑی شامل کیے۔ اس موقع پر فاسٹ بولر نسیم شاہ لیگ کے سب سے مہنگے ملکی کھلاڑی قرار پائے، جبکہ ڈیرل مچل کو سب سے زیادہ قیمت رکھنے والا غیر ملکی کھلاڑی ہونے کا اعزاز ملا۔ تاہم اس بار کئی بڑے کھلاڑی نیلامی میں بک نہیں ہو سکے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل آکشن مکمل ہونے کے بعد تمام 8 ٹیموں پر ایک نظر سابق کرکٹر کامران اکمل نے نیلامی میں شمولیت نہ دینے کے فیصلے پر غیر منصفانہ نظام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ میں صوبائی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ بندوق اٹھا کر قتل و غارت شروع کر دے۔انہوں نے واضح کیا کہ ریاست دہشتگردی کی ہر صورت مذمت کرتی ہے اور اسے کسی جواز کے تحت قبول نہیں کیا جا سکتا۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 30 برسوں سے ریاست کے خلاف منظم پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے اور دہشتگردی کو محرومی سے جوڑنے کی کوشش کی گئی۔ سرفراز بگٹی نے سوال اٹھایا کہ غیر متوازن ترقی کو دہشتگردی سے کیسے منسلک کیا جا سکتا ہے۔حکومت بلوچستان نے 39 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست بھی جاری کر دی ہے، جس میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے ملک کی میزائل صلاحیت کو ناقابلِ سمجھوتہ قرار دے دیا۔تہران میں اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی شمخانی نے واضح کیا کہ ایران کا میزائل پروگرام کسی بھی قسم کے مذاکرات کا حصہ نہیں بن سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ قومی سلامتی سے جڑا ہے اور اس پر کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔انہوں نے خبردار کیا کہ ایران کے خلاف کسی بھی سطح کی محدود جارحیت کو بھی مکمل جنگ کا آغاز تصور کیا جائے گا۔ ان کے مطابق واشنگٹن کو دھمکیوں کے بجائے سنجیدہ اور بامقصد مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔یاد رہے کہ...
    پاکستان سپر لیگ یعنی پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے زیادہ متوقع پلیئرز آکشن کے بعد آٹھوں فرنچائزز نے لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے لیے اپنے اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی ہے۔ پی ایس ایل کا نیا سیزن 26 مارچ سے 3 مئی تک کھیلا جائے گا۔ یہ پی ایس ایل کی تاریخ کی پہلی باقاعدہ نیلامی تھی جس نے 2016 میں لیگ کے آغاز سے جاری ڈرافٹ سسٹم کی جگہ لی۔ پلیئرز کے انتخاب کے ماڈل میں یہ بڑی تبدیلی اس وقت سامنے آئی ہے جب لیگ میں سیالکوٹ اسٹیلیئنز اور حیدرآباد ہیوسٹن کنگزمین دو نئی ٹیموں کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: توسیع کے باعث پرانی 6 فرنچائزز کو صرف 4 کھلاڑی برقرار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ کسی حتمی فیصلے پر اتفاق نہیں ہوا، تاہم انہوں نے ایران کے ساتھ جاری مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دیکھا جا رہا ہے آیا کوئی معاہدہ طے پاتا ہے یا نہیں۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے نیتن یاہو کو واضح کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل ان کی ترجیح ہے، تاہم اگر معاہدہ نہ ہو سکا تو پھر مذاکرات کے نتائج کا جائزہ لیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں ایران نے معاہدہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں 50سال سے زائد عرصے سے اخبارات ،رسائل اور جرائد کی فروخت کے شعبے سے وابستہ صدر ریگل چوک پر واقع انوربک اسٹال کے مالک محمد انور نے فرانس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے اخباری ہاکر علی اکبر کو فرانس کا اعلیٰ سول اعزاز ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاشبہ ایک اخباری ہاکر کو اتنے بڑے اعزاز سے نوازنے پر فرانس کے صدر بھی خراج تحسین کے مستحق ہیں محمد انور نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں اخبارات کی فروخت کے اہم ترین شعبہ سے وابستہ افراد کی کوئی حوصلہ افزائی یا پزیرائی نہیں کی جاتی اور نہ ہی سرکاری سطح پر اخبارات کے اسٹالز کو کوئی سہولیات...
    لاہور: سیکیورٹی ذرائع نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے پاک فوج سے متعلق حالیہ بیان کو افسوسناک اور حقائق کے برعکس قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور اس کا کردار صرف قومی سلامتی تک محدود ہے۔ لاہور میں میڈیا نمائندگان سے غیر رسمی گفتگو کے دوران ایک سیکیورٹی عہدیدار نے کہا کہ ملک کو درپیش دہشت گردی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا، دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف فوج، پولیس یا دیگر سیکیورٹی اداروں کی نہیں بلکہ پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے نیشنل ایکشن پلان پر مکمل اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ شراب پرمکمل پابندی بل کا 2018 ء میں قومی اسمبلی اور اب سندھ اسمبلی میں مسترد ہونا قابل شرم بات ہے۔اُم الخبائث کے حوالے سے اللہ اور رسولؐ کے احکامات قرآن و سنت کی صورت میں واضح اور دوٹوک موجود ہیں اس پرارکان اسمبلی کی دی گئی رائے حکمرانوں کے دین بیزار اور دین دشمنی پر مبنی ذہنوں کو آشکار کرنے کے لیے کافی ہے۔ سود اور شراب پر پابندی کی مخالفت کرنا اللہ اور رسولؐکے احکامات کے خلاف اعلان جنگ عذاب الٰہی کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں مزید کہا کہ جو حکومت سگریٹ پر پابندی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران /واشنگٹن /مسقط (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ نے ایران کے خلاف دوسرا بحری بیڑہ تعینات کرنے کا عندیہ اور ایرانی آئل ٹینکرز ضبط کرنے پر غور شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ ایران کو معاہدے پر مجبور کرنے کے لیے مختلف راستوں پر غور کر رہی ہے، جن میں تہران کے تیل لے جانے والے مزید بحری جہازوں کو قبضے میں لینا بھی شامل ہے۔ امریکی اخبار “وال اسٹریٹ جرنل” کے مطابق وزارت خزانہ نے رواں سال ایرانی تیل کی ترسیل کرنے والے 20 سے زاید جہازوں پر پابندیاں عاید کی ہیں، جس کے بعد وہ قبضے میں لیے جانے کے ممکنہ اہداف بن چکے ہیں۔ ادھر واشنگٹن میں قائم انسٹی...
    سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ ایران، اس بار زیادہ عقلمندی اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ وائٹ ہاوس میں اسرائیل کے وزیر اعظم "نتین یاہو" نے امریكی صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ نتین یاہو کے ساتھ ملاقات کسی خاص نتیجے پر ختم نہ ہوسکی البتہ ایران سے مذاکرات جاری رہنے پر اتفاق ہوا تاکہ دیکھا جا سکے کہ تہران کے ساتھ کوئی معاہدہ طے پا سکتا ہے یا نہیں۔ امریکی صدر نے اپنے پیغام میں مزید دعویٰ کیا کہ انہوں نے نیتن یاہو کو بتایا کہ ان کی...
    محبت میں اگر جلن، حسد اور رقابت شامل ہوجائے تو یہ جذبہ قتل جیسی ہولناک واردات تک پہنچ جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ بھارت کی فلم نگری ممبئی کے علاقے شیواجی نگر میں ہوا جہاں محبت کے تکون ( تین کردار) میں سے ایک 19 سالہ لڑکی اپنی جان سے گئی۔ پولیس کے بقول قتل کی یہ واردات فرقانیہ محلے میں دن دہاڑے پیش آئی جہاں شفا نامی نوجوان لڑکی کو نہایت قریب سے گولی ماری گئی۔ جائے وقوعہ پر موجود لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت شفا کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا لیکن زیادہ خون بہہ جانے کے باعث جانبر نہ ہوسکی۔ پولیس کو ابتدائی تفتیش میں ہی قتل کی اس ہولناک واردات میں رومانوی تنازع اور ذاتی رنجش کا سرا مل گیا۔...
    اسلام آباد: سیکیورٹی ذرائع نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے پاک فوج کے حوالے سے حالیہ بیان کو انتہائی افسوس ناک اور جھوٹ پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست سے فوج کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا نمائندگان سے سیکیورٹی عہدیدار نے ذرائع کی ملاقات کی اور کہا کہ پاکستان میں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے خاتمے کے لیے پوری قوم کو متحد ہونا پڑے گا، دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف سیکیورٹی فورسز، فوج، پولیس یا ایف سی کی جنگ نہیں بلکہ پوری قوم کی جنگ ہے۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد سے مشروط ہے، پاکستان...
    بینک دولت پاکستان نے آج اپنی ششماہی زری پالیسی رپورٹ جاری کردی۔ اس اجرا کا مقصد بیرونی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اپنے ابلاغ کو بہتر بنانا اور زری پالیسی کے فیصلہ سازی کے عمل میں مزید شفافیت لانا ہے۔ رپورٹ میں اُس مائیکرو اکنامک پیش رفت اور منظرنامے کا جائزہ لیا گیا ہے جس نے اگست 2025 ء کی زری پالیسی رپورٹ کی اشاعت کے بعد زری پالیسی کمیٹی کے فیصلوں کی رہنمائی کی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ میکرو اکنامک حالات اور منظرنامے میں بہتری آئی ہے، جس کی معاونت محتاط زری پالیسی رویے اور جاری مالیاتی یکجائی نے کی ہے۔ توقع ہے کہ مہنگائی مالی سال 26 ء اور مالی سال 27 ء کے بیشتر عرصے کے دوران...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ایک نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے، کیونکہ پہلی مرتبہ کھلاڑیوں کی سلیکشن ڈرافٹنگ کے بجائے آکشن کے ذریعے کی گئی۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ تقریب میں 8 ٹیموں کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی کا آغاز ہوا۔ جس میں وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان کراچی کنگز کے حصے میں آئے، جنہیں 3 کروڑ 25 لاکھ روپے میں خریدا گیا۔ ???? AZAM KHAN SOLD TO KARACHI KING AT 3.25 CRORE pic.twitter.com/alQX4KT6mP — junaiz (@dhillow_) February 11, 2026 آل راؤنڈرز کی پہلی لاٹ میں پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے 8 کروڑ 50 لاکھ روپے میں خریدا۔ دوسری لاٹ میں آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر کو کراچی کنگز نے...
    راولپنڈی (نیوزڈیسک)رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کا کہنا ہے کہ ہماری پارٹی میں ہر کوئی کہتا ہے عمران خان کے بعد میں لیڈر ہوں، بانی کے ہر فیصلے کے ساتھ کھڑا ہوں،جو وہ کہیں گے وہ فائنل ہوگا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں جنید اکبر نے کہا کہ عمران خان کی غیر موجودگی میں ہماری پارٹی میں ہر کوئی خود کو لیڈر سمجھتا ہے۔ محمود اچکزئی کو ابھی ایڈجسٹ ہونے میں وقت لگے گا کیونکہ تحریک انصاف کا اپنا کلچر ہے۔ جنید اکبر نے کہا کہ پی ٹی آئی میرا گھر ہے، کبھی ناراضگی ، کبھی جھگڑے، کبھی شکوے ہوں گے،یہ سب چلتارہے گا، محمود اچکزئی پرتحفظات نہیں،ان پر تحفظات رکھنے والا کون ہوتا ہوں، بانی کے ہر...
    لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کی پلیئرز آکشن تقریب میں آسٹریلیا کے اسٹار بلے باز ڈیوڈ وارنر کو کراچی کنگز نے 7 کروڑ 90 لاکھ روپے میں خرید لیا۔ پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی آکشن کا سلسلہ جاری ہے، آل راؤنڈرز کی کیٹیگری میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے فہیم اشرف کو 8 کروڑ 50 لاکھ روپے میں خرید لیا، جبکہ عماد وسیم، محمد جنید،مہدی حسن معراج، حسین طلعت، آصف آفریدی اور محمد ذیشان کو کسی فرنچائز نے نہیں خریدا، جہانزیب سلطان کو سیالکوٹ نے 60 لاکھ میں خریدا۔ آکشن کےدوران ویسٹ انڈیز کے کائل میئرز اور نیوزی لینڈ کے کولن منرو سمیت کئی معروف کھلاڑی کسی بھی فرنچائز کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کی پلیئرز آکشن تقریب لاہور کے ایکسپو سینٹر میں رنگا رنگ انداز میں منعقد ہوئی، جہاں ملک و غیر ملکی کھلاڑیوں کے حصول کے لیے تمام آٹھ فرنچائزز کے درمیان بھرپور مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ذرائع کے مطابق جدید اسپورٹس اسٹیج، ڈیجیٹل سسٹم اور براہِ راست نشریات کے ذریعے ہونے والی اس تقریب میں فرنچائز مالکان، ٹیم مینجمنٹ، کوچز اور کرکٹ ماہرین نے خصوصی شرکت کی، پلیئرز آکشن کے لیے ہر فرنچائز کو 16 لاکھ ڈالرز کا مجموعی بجٹ فراہم کیا گیا تھا، تاہم ریٹین کیے گئے کھلاڑیوں کے بعد ٹیموں کے پرس میں مختلف رقوم باقی رہ گئیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ اور راولپنڈی کی ٹیم کے پاس سب سے زیادہ 34 کروڑ...
      لاہور(نیوزدیسک)پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کی پلیئرز آکشن کی تقریب لاہور کے ایکسپو سینٹر میں ہوئی جس دوران تمام 8 ٹیموں نے اپنی اپنی پسند کے کھلاڑیوں کو حاصل کرنے کیلئے بولی لگائی ۔ تفصیلات کے مطابق پلیئرزآکشن کیلئے ہرفرنچائز کو16لاکھ ڈالرز کا بجٹ حاصل تھا، کھلاڑیوں کو ریٹن کرنے کےبعد اسلام آباد یونائیٹیڈ کے پاس 34 کروڑ 60 لاکھ کراچی کنگز کے پاس 32کروڑ 26 لاکھ ، لاہور قلندرز کے پاس 31کروڑ 36 لاکھ ، کوئٹہ گلیڈیٹرز کے پاس 27 کروڑ 54 لاکھ ، پشاور زلمی کے پاس 27 کروڑ 96 لاکھ ، کنگز مین حیدرآباد کے پاس 21 کروڑ 94 لاکھ، سیالکوٹ سٹلئینز کے پاس 23 کروڑ 34 لاکھ ، راولپنڈی کی ٹیم کے پاس 34...
    سعودی عرب کی وزارت سرمایہ کاری کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے پاکستان ریجنل اکنامک فورم کے ساتھ دو طرفہ اجلاس منعقد کیا جس میں پاکستان کے زرعی شعبے میں ممکنہ سرمایہ کاری کے مواقع پر تفصیلی غور کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان اورسعودی عرب کا سیکیورٹی و انسدادِ دہشت گردی تعاون بڑھانے پر اتفاق سعودی وفد میں نادک، لین الخیر اور الرشید ہولڈنگ کے نمائندگان شامل تھے۔ اجلاس میں سفارت خانۂ پاکستان، ریاض کی وزیر برائے تجارت و سرمایہ کاری ڈاکٹر شگفتہ زرین اور سعودی وزارتِ سرمایہ کاری کے نمائندے مشاری الہدیب بھی شریک تھے۔ ملاقات کے دوران زرعی اور ایگری بزنس کے شعبوں میں سعودی سرمایہ کاری کے امکانات، تکنیکی تعاون، ویلیو چین ڈویلپمنٹ اور باہمی شراکت داری...
    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک اپنے جوہری پروگرام کی کسی بھی قسم کی تصدیق کے لیے تیار ہے کیونکہ تہران ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کا خواہاں نہیں ہے۔ اسلامی انقلابِ ایران کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے، مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کر رہا۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا کے ساتھ مذاکرات میں میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ایران کا اعلان ’ہم یہ بات بارہا واضح کر چکے ہیں اور کسی بھی قسم کی تصدیق کے لیے تیار ہیں۔‘ انقلاب ایران کی سالگرہ امریکا کی جانب سے فوجی دھمکیوں کے پس منظر میں منائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا...
    جنید اکبر---فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جنید اکبر نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں ایسی گاڑیاں گھومتی ہیں جنکی نمبر پلیٹ نہیں ہوتی، کل ہمارے 2 بندوں کو نامعلوم گاڑیوں کے ذریعے پکڑا گیا۔پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ پشاور بار کے ایک وکیل پر تشدد کیا گیا، اگر وکیلوں کا یہ حال ہو رہا ہے تو باقی عوام کا آپ خود سوچ لیں۔جنید اکبر کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں چاہے کسی بھی جماعت کا ممبر ہو یہ رویہ ناقابلِ برداشت ہے، ہم بھی منتخب ہو کر آئے ہیں، ہمیں بولنے کا موقع نہیں دیا جاتا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں گزشتہ 1 سال سے اڈیالہ جیل جا رہا ہوں،...
    بھارتی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم دنگل میں کردار کیلئے وزن بڑھانے کے بعد انہیں خوفناک بیماری کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ فلم دنگل کے لیے وہ روزانہ 2,500 سے 3,000 کیلوریز لیتی تھیں، جب شوٹنگ ختم ہوئی تو انہوں نے ورزش چھوڑ دی مگر کھانے کی عادی رہ گئیں جس سے ان کا تعلق خوراک کے ساتھ بے حد الجھ گیا اور وہ کھانے کی بیماری ’بلومیا‘ کا شکار ہوگئیں۔ فاطمہ نے بتایا کہ ایک وقت ایسا آیا جب وہ دو دو گھنٹے تک مسلسل کھاتی رہتی تھیں اور بعد میں خود کو قے کرنے پر مجبور کردیتی تھیں تاکہ کیلوریز جسم میں جمع نہ ہوں۔  ان کا کہنا تھا کہ مجھے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ: طبی ماہرین اور سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹس کو صحت اور طبی مشورے کے لیے استعمال کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔یہ انتباہ اوکسفورڈ یونیورسٹی کی تازہ تحقیق میں سامنے آیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اے آئی چیٹ بوٹس کی جانب سے فراہم کردہ طبی معلومات ناقص، غیر مستحکم اور بعض اوقات گمراہ کن ہو سکتی ہیں، جس کے نتیجے میں صارفین کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔تحقیق میں 1300 افراد کو شامل کیا گیا، جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا۔ ایک گروپ کو ہدایت دی گئی کہ وہ شدید سر درد یا دیگر علامات کے لیے اے آئی چیٹ...
    پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم، پہلی مرتبہ پلیئرز آکشن کا آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، پہلی مرتبہ پلیئرز آکشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقدہ تقریب میں پہلی مرتبہ 8 ٹیموں پر مشتمل ایونٹ کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کے بجائے آکشن کے ذریعے سلیکشن کی جا رہی ہے۔ آل راؤنڈرز کی پہلی لاٹ میں پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف کو 8 کروڑ 50 لاکھ روپے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے خرید لیا۔ آل راؤنڈرز عماد وسیم، محمد جنید، مہدی حسن میراز، حسین طلعت، آصف آفریدی، دانش عزیز، محمد ذیشان میں کسی فرنچائز نے دلچسپی ظاہر...
    تہران(نیوز ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کا امریکا کا دورہ بحران پیدا کرسکتا ہے۔ مشیر ایرانی قومی سلامتی علی لاریجانی نے کہا کہ مذاکرات میں امریکا کی سوچ حقیقت پسندانہ ہے، امریکا کے ساتھ گفتگو میں صرف جوہری معاملات کو موضوع بنایا گیا، واشنگٹن نے مذاکرات میں فوجی، میزائل پروگرام کو شامل نہیں کیا۔ مشیر ایرانی قومی سلامتی کی عمان کے سلطان سے بھی ملاقات ہوئی، ایران اورعمان کے درمیان تعلقات سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
    اقوام متحدہ کے ادارہ خوراک و زراعت (ایف اے او) کی قیادت میں ہونے والے ایک تازہ تجزیے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کا غذائی نظام کیلوریز تو وافر مقدار میں پیدا کر رہا ہے، تاہم صحت بخش، متوازن اور متنوع خوراک کی فراہمی میں شدید کمی پائی جاتی ہے۔ یہ نتائج اسلام آباد میں منعقدہ ’پائیدار غذائی نظام کی تبدیلی کے لیے مربوط روڈ میپ‘ سے متعلق قومی ورکشاپ میں پیش کیے گئے۔ یہ تجزیہ ایف اے او نے اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر، وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق، ورلڈ فوڈ پروگرام، یونیسیف، آئی ایف اے ڈی اور عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے مکمل کیا۔ یہ بھی پڑھیے: عمر کے مختلف مراحل میں غذائی اجزا...
     لاہور (سپورٹس رپورٹر) بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کیلئے مذاکرات کے نتیجے کو بڑی کامیابی قرار دے دیا۔ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے خاتمے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی سی سی کے نمائندوں کے مذاکرات کے نتیجے سے خوش ہوں کہ کرکٹ کی اہمیت کو ترجیح دی گئی۔ باہمی رضامندی سے فیصلہ ہوا جو کہ اچھی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کو آئی سی سی کے چیئرمین نے سپروائز کیا، آئی سی...
    اسلام ٹائمز: تکبیر کے نعروں کے ساتھ ساتھ ایرانی شہروں کے آسمان کی روشنی نے دنیا کو ایک واضح پیغام دیا کہ 1404 کا ایران، 47 سال کے تجربے کے تجربے کے ساتھ، آج بھی اپنی آزادی اور خودمختاری کے نظریات پر قائم ہے۔ یہ رات کل کی عظیم پیش رفت کا پیش خیمہ تھی۔ آج کے دن ایران 22 بہمن (11 فروری) کی ریلیوں میں "قومی اتحاد" کے مظاہرے میں شریک ہو کر ایک بار پھر ثابت کرے گا کہ کوئی بھی طاقت ایسی قوم کا مقابلہ کرنے کی اہل نہیں جس کا ہتھیار "اللہ اکبر" ہو۔ خصوصی رپورٹ:  اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام نے 22 بہمن (11 فروری) کی رات کو امریکی دھمکیوں اور فتنہ انگیزیوں کا...
    خبررساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور تبادلہ خیال کیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے ساتھ بات چیت میں، پاکستانی وزیر خارجہ نے جوہری مذاکرات میں کسی بھی تعاون کے لیے اپنے ملک کی تیاری پر زور دیا۔ خبررساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں ایران کے وزیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) عدالت عظمیٰ پاکستان نے نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ کا باضابطہ اجرا کر دیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق نیشنل جوڈیشل اینالیٹکس ڈیش بورڈ نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے طویل المدتی وژن کی تکمیل ہے۔اعلامیہ کے مطابق ڈیش بورڈ لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان نے نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون سے تیار کیا۔ منصوبہ سپریم کورٹ، فیڈرل شریعت کورٹ اور تمام ہائی کورٹس کے آئی ٹی ڈائریکٹوریٹس کے اشتراک سے مکمل ہوا۔اعلامیہ کے مطابق ڈیش بورڈ کا مقصد شواہد پر مبنی عدالتی پالیسی سازی اور ادارہ جاتی شفافیت کو فروغ دینا ہے۔ تقریب میں چیف جسٹس پاکستان، جسٹس محمد علی مظہر اور عدالت عظمیٰ کے معزز ججز نے شرکت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صوبائی جنید اکبر کا آڈیو لیک ہونے پر ردعمل سامنے آیا ہے۔پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی جس میں انہوں نے ایوان میں بولنے نہ دینے پر پارٹی گروپ میں شدید ناراضی کا اظہار کیا۔ انہوں نے پارلیمانی کمیٹی سے علیحدگی اور چیف وہیپ سمیت پارلیمانی لیڈر کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ آج سے میں آپ کا حصہ نہیں ہوں، اب میری برداشت ختم ہو گئی آپ مجھے الگ کریں میں پارلیمانی پارٹی کا حصہ نہیں ہوں۔اب اس معاملے پر جنید اکبر کا ردعمل سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میں نے نہیں...
    لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے حالیہ مذاکرات کے دوران واضح کیا ہے کہ ان کی اولین ترجیح بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے حقوق کا تحفظ اور انہیں عالمی سطح پر عزت دلانا تھا نہ کہ کسی ذاتی یا قومی مفاد کے حصول کی کوشش۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ مذاکرات میں پی سی بی نے صرف بنگلا دیش کے مطالبات کو اجاگر کیا اور دیگر کسی شرط یا مقصد کا تعاقب نہیں کیا، ہمارا واحد مقصد بنگلا دیش کے ساتھ ہونے والی ممکنہ ناانصافی کو دور کرنا اور ان کے جائز مطالبات تسلیم کرانا تھا۔ یہ مذاکرات دو روز قبل لاہور میں منعقد ہوئے، جن میں آئی سی سی، پی سی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور/ نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے کہ ہمارا مقصد صرف بنگلا دیش کو عزت دلانا تھا۔ محسن نقوی نے کہا کہ ہم نے بنگلا دیش کے سوا کوئی شرط نہیں رکھی، ہمارا کوئی ذاتی مقصد نہیں تھا۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ہمارا مقصد بنگلادیش کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو اجاگر کرنا تھا، بنگلا دیش کے لیے یہ اقدام کیا تھا، بنگلا دیش کے جو جو مطالبات تھے مانے گئے۔ علاوہ ازیں بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے لیے مذاکرات کے نتیجے کو بڑی کامیابی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ 8 فروری کو جو کچھ ہوا، وہ ہم کسی کو بھولنے نہیں دیں گے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ ہڑتال بڑا سیاسی لائحہ عمل ہوتا ہے،ہڑتال میں ضروری نہیں لوگ گولیاں کھاکر باہر نکلیں،آپ سمجھتے ہیں کہ پتنگ اڑا کرلوگ بھول جائیں گے ایسا نہیں ہوگا، وہ دن بھی آئے گا جب لاکھوں کروڑوں لوگ نکلیں گے۔ سلمان اکرم راجا نے یہ بھی کہا کہ 8 فروری کو جس جس نے ہڑتال کا ساتھ دیا ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، نوجوانوں کی امید ایک نئی ابتدا کرے گی، ہماری جدوجہد جاری ہے،ان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رباط (انٹرنیشنل ڈیسک) مراکش کے شمالی صوبے تطوان میں شدید بارش کے باعث آنے والے سیلاب میں 4افراد جاں بحق اور ایک شخص لاپتا ہو گیا۔ مقامی حکام نے بتایا کہ سیلاب میں لموعوجہ گاؤں کے قریب 5افراد کو لے جانے والی ایک گاڑی بہ گئی ۔ ریسکیو ٹیموں نے 4لاشیں برآمد کر لی ہیں جبکہ ایک لاپتا شخص کی تلاش جاری ہے۔ وزارتِ داخلہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ حالیہ دنوں میں مراکش میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث ایک لاکھ 54ہزار سے زائد افراد کو اپنے گھروں سے انخلا کرنا پڑا ہے۔ا دھر محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ شدید طوفانی بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) ملک بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کو فروغ دینے کے لیے ابھی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ اور ون لنک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ اس معاہدے کے تحت راست پلیٹ فارم میں افراد سے تاجروں کی ادائیگی کا نظام ڈیجیٹل کیا جائے گا۔ تاجروں کیو آر کوڈ ذریعے راست کے پلیٹ فارم سے فوری ڈیجیٹل ادائیگیاں وصول کر سکیں گے۔معاہدے پر دستخط ابھی مائیکرو فنانس بینک کی چیف کمرشل آفیسر مریم پرویز اور ون لنک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نجیب اگراوالا نے کیے۔ تقریب میں ابھی فن ٹیک کے انٹرپرینیور ان ریزیڈنس کبیر نقوی اور دونوں اداروں کے اعلیٰ افسران بھی شرکت تھے۔ اس معاہدے سے ڈیجیٹل ادائیگیاں آسان اور سہل ہوجائیں گی۔ اور چھوٹے...
    قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آئی سی سی کے درمیان معاملات طے پانے کے بعد بھارت میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے نہ صرف آئی سی سی بلکہ اپنے کرکٹ بورڈ کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تجزیہ کاروں نے کہا کہ پاکستان نے شاندار سفارتی اور اسٹریٹجک حکمت عملی کے ذریعے بنگلہ دیش کو اپنے حق میں کر لیا اور اپنی شرائط بھی منوا لیں۔ بھارتی میڈیا نے اسے بھارت کی بےعزتی قرار دیا اور لکھا کہ ثابت ہوگیا ہے کہ کرکٹ پاکستان کے بغیر نہیں چل سکتی۔ مزید پڑھیں آئی سی سی، پی سی بی اور بی سی بی مذاکرات؛ آئی سی سی کا اعلامیہ جاری ذرائع کے مطابق بھارت کو نہ چاہتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : پاکستان کرکٹ کے لیجنڈ وسیم اکرم کو پی ایس ایل کی فرنچائز سیالکوٹ اسٹیلینز کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر ٹیم کے آفیشل لوگو کی بھی باضابطہ رونمائی کی گئی، جو فرنچائز کی شناخت کے طور پر پہلی بار منظرِ عام پر آیا۔یہ اعلان لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں الفا اوزی اسپورٹس کی جانب سے منعقدہ تقریب کے دوران کیا گیا۔ تقریب میں وسیم اکرم نے آن لائن شرکت کی اور بطور صدر سیالکوٹ اسٹیلینز کے مستقبل کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وسیم اکرم نے اس موقع پر کہا کہ وہ سیالکوٹ اسٹیلینز کو ایک مضبوط، منظم اور کامیاب فرنچائز بنانے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے...
    وسیم اکرم کو پی ایس ایل ٹیم سیالکوٹ اسٹیلینز کا صدر مقرر کردیا گیا۔ ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کا آفیشل لوگو کی بھی رونمائی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور  کے نجی ہوٹل میں الفا اوزی اسپورٹس  کی  تقریب  میں سابق کپتان  محمد وسیم اکرم کو باضابطہ طور پر سیالکوٹ اسٹیلینز کا صدر  نامزد کر دیا گیا۔ وسیم اکرم نے تقریب میں آن لائن  شرکت کی اور بطور صدر ٹیم کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ سیالکوٹ اسٹیلینز کو ایک مضبوط اور کامیاب فرنچائز بنانے کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے۔ تقریب کے دوران سیالکوٹ اسٹیلینز کا آفیشل لوگو بھی پہلی مرتبہ منظرِ عام پر لایا گیا. اس موقع...
    پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ ہم کوشش کریں گے ملک مزید بحرانوں کا شکار نہ ہو۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران علامہ ناصر عباس نے بیرسٹر سلمان صفدر کی بانی چیئرمین سے ملاقات کا خیر مقدم کیا۔ سلمان صفدر کی تاکید ہے میں کوئی بات نہ کروں، سلمان اکرم راجاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین سے ملنے والے سلمان صفدر نے تاکید کی ہے، میں کوئی بات نہ کروں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس ملاقات کو اچھی شروعات کہتے ہیں، ہم اسے ویلکم کرنا چاہتے ہیں، ہم کوشش کریں گے کہ...
    جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم نے محض 2 ماہ بعد ہی پارلیمان تحلیل کرکے قبل از وقت الیکشن کا اعلان کیا تھا تاکہ بجٹ سمیت قانون سازی کے لیے اکثریت حاصل کرسکیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے عوام نے  64 سالہ وزیراعظم سانائے تاکائیچی کی اپیل پر حکمراں اتحاد کو دو تہائی اکثریت سے منتخب کرادیا۔ ایوان زیریں کی 465 نشستوں کے لیے جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم سانائے تاکائیچی کے قدامت پرست حکمران اتحاد کو 323 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوئی۔ اس طرح ایک بار پھر سانائے تاکائیچی کے دوبارہ وزیر اعظم بننے کے امکانات روشن ہوگئے جنھوں نے قبل از وقت الیکشن کا مشکل ترین فیصلہ لیا تھا۔ سانائے تاکائیچی کو دو تہائی اکثریت ملنے کے بعد سے حکمراں جماعت...
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر خان نے کہا کہ پی ٹی آئی میرا گھر ہے، کبھی ناراضی ہو گی کبھی جھگڑے ہوں گے اور کبھی شکوے ہوں گے، یہ سب چلتا رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان نے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی پر تحفظات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان کے ہر فیصلے کے ساتھ کھڑا ہوں جبکہ ہماری پارٹی میں خان کے بعد ہر کوئی کہتا ہے کہ ان کے بعد میں لیڈر ہوں۔ فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر خان نے کہا کہ پی ٹی آئی میرا گھر ہے، کبھی ناراضی...
    آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے امریکا کو باآسانی 32 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔کولمبو میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں امریکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں9 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے۔ صاحبزادہ فرحان 73 رنز بناکر نمایاں رہے۔پاکستان کے ہدف کے تعاقب میں امریکا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 158 رنز بناسکی۔یوں پاکستان نے 32 رنز سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے امریکا سے2024 میں شکست کا بدلہ لے لیا۔ امریکا کے خلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی۔عثمان طارق کو سلمان مرزا کی جگہ ٹیم میں...
    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر نے کہا کہ پی ٹی آئی میرا گھر ہے ناراضی، جھگڑے اور شکوے، یہ سب چلتا رہے گا۔ راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کو ابھی ایڈجسٹ ہونے میں ٹائم لگے گا، ہماری پارٹی کا اپنا کلچر یے۔  انھوں نے کہا کہ ہماری پارٹی میں بانی پی ٹی آئی کے بعد ہر کوئی کہتا ہے وہ لیڈر ہے، میں نے جمعرات اور جمعہ کو شکوہ کیا کہ بات کرنی ہے۔ میں نے کہا مطمئن نہیں ہوں تقریروں میں وجوہات نہیں بتائی جاتیں، اچکزئی پر تحفظات نہیں، ان پر تحفظات رکھنے والا کون ہوتا ہوں۔  انھوں نے کہا کہ بانی پی ٹی...
    سعودی کابینہ نے اردن اور ترکی کے ساتھ پرامن جوہری اور ایٹمی توانائی کے شعبے میں تعاون کے لیے مذاکرات اور مسودہ معاہدوں پر دستخط کی منظوری دے دی۔ یہ بھی پڑھیں: برطانوی شہزادہ ولیم کا سعودی عرب کا دورہ، فٹبالرز اور گیمرز سے ملاقات عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق مذاکرات کے حوالے سے وزیرِ توانائی کو باقاعدہ اختیار دے دیا گیا ہے۔ منگل کے روز ہونے والے کابینہ اجلاس میں قطر کے ساتھ تیز رفتار الیکٹرک ریل منصوبے کے معاہدے، بوسنیا و ہرزیگووینا اور منگولیا کے ساتھ ویزا استثنیٰ کے معاہدوں، ازبکستان کے ساتھ ثقافتی تعاون کی مفاہمتی یادداشت اور شام کے ساتھ صحت کے شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشت کی بھی منظوری دی گئی۔ مزید پڑھیے: سعودی عرب...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین سے ملنے والے سلمان صفدر نے تاکید کی ہے میں کوئی بات نہ کروں۔ راولپنڈی میں سلمان صفدر سے ملاقات کے بعد سلمان اکرم راجا نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بارے میں اُن کے عدالت کو آگاہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بیرسٹر سلمان صفدر کے عدالت کو آگاہ کرنے سے قبل میں کوئی بات نہیں کروں گا، عدالت سے کمٹمنٹ ہوئی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ سلمان صفدر نے مجھ سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ میں کوئی بات نہ کروں، وہ عدالت کو رپورٹ...
    اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صوبائی جنید اکبر کا آڈیو لیک ہونے پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی جس میں انہوں نے ایوان میں بولنے نہ دینے پر پارٹی گروپ میں شدید ناراضی کا اظہار کیا۔  انہوں نے پارلیمانی کمیٹی سے علیحدگی اور چیف وہیپ سمیت پارلیمانی لیڈر کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ آج سے میں آپ کا حصہ نہیں ہوں، اب میری برداشت ختم ہو گئی آپ مجھے الگ کریں میں پارلیمانی پارٹی کا حصہ نہیں ہوں۔ مبینہ آڈیو میں جنید اکبر نے کہا کہ یہ درباری ہیں مجھے بولنے نہیں دیتے، میں صرف آخری رمضان میں بولا تھا یا...
    صحافیوں سے اپنی ایک گفتگو میں علی لاریجانی کا کہنا تھا کہ امریکیوں کو نتین یاہو كے معاملے میں عقلمندی سے کام لینا چاہئے۔ اسلام تائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ "علی لاریجانی" اس وقت مسقط میں موجود ہیں، جہاں انہوں نے کہا کہ صیہونی وزیراعظم "نیتن یاہو" اب امریکہ جا رہے ہیں۔ امریکیوں کو نتین یاہو كے معاملے میں عقلمندی سے کام لینا چاہئے۔ امریکی، نتین یاہو کو اس بات کی ہرگز اجازت نہ دیں کہ وہ اپنی پرواز سے پہلے یہ تاثر دے کہ میں امریکیوں کو جوہری مذاکرات کا طریقہ سکھانے جا رہا ہوں۔ امریکیوں کو صیہونیوں کے تخریبی کردار کے بارے میں خبردار رہنا چاہئے۔ قابل غور بات ہے کہ علی لاریجانی...
    مرحوم کی نماز جنازہ قائد ملت جعفریہ آغا سید راحت حسین الحسینی نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس سے پہلے مرکزی جامع مسجد سکرود میں بھی مرحوم کی نماز جنازہ سید باقر الحسینی کی امامت میں ادا کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ جید عالم دین اور محمدیہ ٹرسٹ پاکستان کے سرپرست اعلیٰ شیخ غلام حسین مقدس کو مہدی آباد کھرمنگ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ قائد ملت جعفریہ آغا سید راحت حسین الحسینی نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس سے پہلے مرکزی جامع مسجد سکرود میں بھی مرحوم کی نماز جنازہ سید باقر الحسینی کی امامت میں ادا کی گئی تھی۔ یاد رہے کہ معروف دینی...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما جنید اکبر نے پارٹی کے اندر اختلافات اور ناراضگیوں کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ان کا گھر ہے اور اس میں جھگڑے، ناراضگیاں اور شکوے چلتے رہیں گے۔ مزید پڑھیں: جنید اکبر پی ٹی آئی سے سخت ناراض، پارٹی چھوڑنے کی دھمکی راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو میں جنید اکبر نے کہاکہ محمود خان اچکزئی کو پارٹی میں ایڈجسٹ ہونے کے لیے وقت درکار ہے اور پی ٹی آئی کا اپنا مخصوص کلچر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پارٹی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بعد ہر کوئی خود کو لیڈر سمجھتا ہے، اور وہ خود بھی جمعرات اور جمعہ...
    فائل فوٹو لاہوریوں کی اکثریت نے پنجاب حکومت کے بسنت فیسٹیول منانے کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔پلس کنسلٹنٹ کے سروے میں اہل لاہور نے حکومت کے حفاظتی انتظامات پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔سروے نتائج کے مطابق 53 فیصد شہریوں نے فیصلے کو درست، 20 فیصد نے درمیانی رائے جبکہ 28 فیصد نے اسے غلط فیصلہ قرار دیا۔ خواجہ آصف کی علیمہ خان اور بچوں کے بسنت منانے کی تعریفوزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے علیمہ خان اور اُن کے بچوں کے بسنت منانے کی تعریف کردی۔ نتائج کے مطابق مردوں میں 54 فیصد جبکہ خواتین میں 50 فیصد نے بسنت سے متعلق حکومتی فیصلے کی حمایت کی۔ سروے کے مطابق 62 فیصد افراد نے حفاظتی اقدامات پر...
    جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی حالیہ قانون سازی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی قانون قرآن و سنت کے خلاف ہو تو وہ اسے نہیں مانیں گے۔ مجھے اکثر کہا جاتا ہے کہ آپ شریف آدمی ہیں سیاست کیوں کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جیل یا پھانسی معمولی چیزیں ہیں، لیکن اگر قوانین خالق کی نافرمانی پر مبنی ہوں تو ان کی اطاعت جائز نہیں۔ مزید پڑھیں: کم عمری کی شادی کیخلاف قانون کو چیلنج کرنے پر شرمیلا فاروقی کا مولانا فضل الرحمان کو سزا دینے کا مطالبہ انہوں...
    اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی (آئی ایچ آر اے) نے غیر رجسٹرڈ ہیلتھ کیئر اداروں کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اتھارٹی نے ایسے تمام طبی اداروں کو آخری وارننگ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وہ 15 دن کے اندر اپنے کوائف مکمل کر کے رجسٹریشن کروائیں۔ مقررہ مدت میں رجسٹریشن نہ کرانے والے اداروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ آئی ایچ آر اے کے مطابق ایکٹ کے تحت رجسٹریشن کے بغیر طبی پریکٹس کرنا غیر قانونی ہے، اور ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں رجسٹریشن معطل کرنے کے ساتھ کلینکس کو سیل بھی کیا جا سکتا ہے۔ اسلام آباد میں قانونی تقاضے پورے نہ کرنے والے تمام...
    اسلام ٹائمز: موجودہ صورتحال محض ایران اور امریکہ کا تنازعہ نہیں رہی۔ یہ دراصل بدلتے ہوئے عالمی نظام، کمزور پڑتی یک قطبی طاقت اور ابھرتے ہوئے کثیر قطبی توازن کی جھلک ہے۔ ایران اپنے بیانیے میں اسے "مزاحمت کی کامیابی" قرار دیتا ہے، جبکہ امریکہ اسے "ڈیٹرنس اور ڈپلومیسی" کا امتزاج کہتا ہے۔ حقیقت شاید ان دونوں کے بیچ میں کہیں موجود ہے۔ مگر ایک بات واضح ہے: یہ مذاکرات کم، طاقت، صبر اور اعصاب کی جنگ زیادہ ہے اور اس کھیل میں معمولی غلطی بھی خطے کو آگ میں جھونک سکتی ہے اور رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے مطابق "امریکی یہ بھی جان لیں کہ اگر اس بار انھوں نے جنگ شروع کی تو...
    سلمان اکرم راجہ---فائل فوٹو  پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پوری قوم کو ساتھ لے کر چلیں گے، احتجاج کا وہ طریقہ اپنائیں گے جس میں ہر پاکستانی شامل ہو۔اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ دیکھتے ہیں کہ اجازت ملتی ہے یا نہیں، ہم آئین و قانون کے مطابق یہاں موجود ہیں۔سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ اجازت نہ ملی تو بھی آئینی دائرے میں کھڑے رہیں گے، احتجاج صرف جلوس نکالنے کا نام نہیں، ضرورت پڑی تو ہر آئینی اور جمہوری راستہ اختیار کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ نظام اب چل نہیں سکتا، فیصلے حالات دیکھ کر کریں گے، مقصد ملک میں آئین و قانون...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: بلوچستان میں کینسر کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافے نے طبی ماہرین اور عوام دونوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، جہاں رواں سال بارہ ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آ چکے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اٹامک انرجی کینسر اسپتال سینار میں او پی ڈی کا بوجھ 22 ہزار سے تجاوز کر گیا ہے، جو نہ صرف اسپتال کی سہولیات پر دباؤ بڑھا رہا ہے بلکہ بڑھتے ہوئے مریضوں کی دیکھ بھال میں سنگین چیلنجز بھی پیدا کر رہا ہے۔طبی اعداد و شمار کے مطابق سال 2024 میں تقریباً 10 ہزار کینسر کے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ برس اس تعداد میں دو ہزار کا اضافہ ہوا اور یہ 12...
    پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سابق سربراہ جنید اکبر خان نے کہا کہ پی ٹی آئی تو ان کی جماعت ہے جس سے انہیں عمران خان بھی نہیں نکال سکتے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدرجنید اکبر نے وضاحت کی کہ نہ وہ پارٹی چھوڑ سکتے ہیں، نہ ہی کوئی انہیں پارٹی سے نکال سکتا ہے۔ ’پارٹی تو میری ہے میں نے یہ کہا تھا کہ میں اسپیکر سے صاف کہوں گا کہ مجھے الگ نشست دلائی جائے۔ ‘آپ کی پارلیمانی کمیٹی میں بھی نہیں بیٹھتا آپ کے ساتھ نہیں بیٹھتا۔ یہ بھی پڑھیں: ’یہ بات نہیں ہے، شکایتوں سے تو مجھے میرا خان بھی نہیں نکال سکتا، وہ تو میری ہے۔’ واضح...
    بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے لیے مذاکرات کے نتیجے کو بڑی کامیابی قرار دے دیا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے خاتمے پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجیو شکلا نے کہا کہ آئی سی سی کے نمائندوں کے مذاکرات کے نتیجے سے خوش ہوں کہ کرکٹ کی اہمیت کو ترجیح دی گئی، باہمی رضامندی سے فیصلہ ہوا جو کہ اچھی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات کو آئی سی سی کےچیئرمین نے سپروائز کیا ، آئی سی سی...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو جو کچھ ہوا، وہ ہم کسی کو بھولنے نہیں دیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 فروری کو الیکشن میں جو کچھ ہوا، وہ ووٹ کی نفی تھی ہم بھولنے نہیں دیں گے۔ سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ ہڑتال بڑا سیاسی لائحہ عمل ہوتا ہے،ہڑتال میں ضروری نہیں گولیاں کھاکر باہر نکلیں.یہ بیزاریھی ہوتی ہے، آپ سمجھتے ہیں کہ پتنگ اڑا کرلوگ بھول جائیں گے ایسا نہیں ہوگا، وہ دن بھی آئے گا جب لاکھوں کروڑوں لوگ...
    اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ انگریز سے آزادی کیسے حاصل کی تھی؟ ہم بالکل لانگ مارچ کر سکتے ہیں، ہمارے بچے جوان اس کے لیے تیار ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں دیگر پارٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ اگر اپ نے بات کرنی ہے تو اصول پر بات ہوگی ۔ وزیراعظم نے کہاکہ اچکزئی سے بات ہوگی وہ ضرور کریں مگر اصول پر بات ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو ابھی سمجھ نہیں آئی کہ ہڑتال کتنی طاقتور ہوتی ہے ۔ ہمارے بچے جوان تیار ہیں اس کے لیے۔ یہ نظام ہار چکا ہے، یہ...
    میری برداشت ختم ہوگئی میں اب سے پارلیمانی پارٹی کا حصہ نہیں: جنید اکبر کا پیغام WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز پشاور: (آئی پی ایس) صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر نے کہا کہ میری برداشت ختم ہوگئی میں اب سے پارلیمانی پارٹی کا حصہ نہیں۔ صدرپی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر نے پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں پیغام میں کہا کہ میں اب سے چیف وہپ کو مانتا ہوں نہ ہی پارلیمانی لیڈرکو، میں رمضان میں بولا تھا بجٹ پر بات کی، اب بولنے کی کوشش کی لیکن موقع نہیں دیا گیا، ہم کیا یہاں چھولے کھانے آتے ہیں ہر بات پر چند لوگوں نے ہی بولنا ہوتا ہے۔ جنید اکبر نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریکِ انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے پارٹی کی نشست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔قومی اسمبلی میں خطاب کا موقع نہ ملنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں پیغام ارسال کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ آئندہ وہ نہ کسی پارلیمانی کمیٹی کا حصہ ہوں گے، نہ پارلیمانی لیڈر کو مانیں گے اور نہ ہی چیف وہپ کو تسلیم کریں گے۔جنید اکبر کا کہنا تھا کہ انہیں گزشتہ رمضان کے بعد اور بجٹ کے دوران ہی فلور پر بات کرنے کا موقع دیا گیا، جبکہ روزانہ چند مخصوص افراد کو اظہارِ خیال کی اجازت ملتی ہے۔ انہوں نے سوال...
    نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے آن لائن چائلڈ گُرومنگ اور جنسی استحصال میں ملوث گروہ کا سراغ لگا سرگرم ملزم کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملزم کے خلاف ریاست کی مدعیت میں ملزم کے پیکا ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے کا کہنا تھا کہ ملزم تیمور محمود  پر بچوں کے جنسی استحصال کے سنگین الزامات ہیں جو سوشل میڈیا پر جعلی خواتین اکاؤنٹس بنا کر بچوں کو پھنساتا اور اعتماد حاصل کر کے کمسن بچوں سے نازیبا تصاویر اور ویڈیوز حاصل کرتا تھا۔ این سی سی آئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: بنگلا دیش میں 12 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کی کوریج کے لیے روزنامہ ’جسارت‘ اور ’جسارت ڈیجیٹل‘ کا نمائندہ وفد بنگلا دیش روانہ ہوگیا۔وفد کی قیادت روزنامہ جسارت کے چیف آپریٹنگ آفیسر سید طاہر اکبر کر رہے ہیں۔ ان کے علاوہ وفد میں جسارت ڈیجیٹل کے ہیڈ سید عامر اشرف اور ویب ایڈیٹر نذیرالحسن بھی شامل ہیں، جو انتخابات سے قبل اور بعد کی سیاسی سرگرمیوں، انتخابی عمل، عوامی ردعمل اور نتائج پر مبنی تفصیلی اور بروقت خبریں ناظرین اور قارئین تک پہنچائیں گے۔واضح رہے کہ بنگلا دیش میں عام انتخابات ایک ایسے وقت میں منعقد ہو رہے ہیں جب ملک کی سیاسی فضا خاصی کشیدہ سمجھی جا رہی ہے۔ ملک میں شدید سیاسی...
    راولپنڈی: روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں قائم ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو 1122 کا بھرپور آپریشن مسلسل جاری ہے۔ آگ بھڑکنے کے بعد سے اب تک 15 گھنٹے گزر چکے ہیں جبکہ امدادی ٹیمیں بدستور مصروفِ عمل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق 21 ایمرجنسی گاڑیوں اور 80 سے زائد فائر فائٹرز آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ اب تک 4 لاکھ لیٹر سے زائد پانی استعمال کیا جا چکا ہے جبکہ آگ پر تقریباً 75 فیصد قابو پا لیا گیا ہے۔ شعلوں کو مکمل طور پر بجھانے کے لیے فوم ملا پانی مسلسل استعمال کیا جا رہا ہے۔ شدید حرارت اور طویل دورانیے کی آگ کے باعث فیکٹری کی عمارت...
    پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھورنے کا اعلان کردیا۔قومی اسمبلی میں خطاب کا موقع نہ ملنے پر جنید اکبر نے برہم کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں پیغام دیا اور کہا کہ آج کے بعد نہ میں کسی پارلیمانی کمیٹی کا حصہ ہوں، نہ پارلیمانی لیڈر اور نہ ہی چیف وہپ کو مانتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ مجھے پچھلے رمضان کے بعد اور بجٹ میں فلور پر بات کرنے کا موقع ملا ہے۔ جنید اکبر نے کہا کہ ہر بات پر روزانہ چند لوگوں کو بات کرنے کا موقع ملتا ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ چیف وہپ کون ہوتا ہے کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی کے پوش علاقے ڈی ایچ اے فیز 6، خیابانِ بدر میں واقع ایک رہائشی مکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے گھر کے ایک حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول کو آتشزدگی کی اطلاع موصول ہوتے ہی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ فوری طور پر ریسکیو 1122 کی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم، پیرا میڈیکل اسٹاف کے ہمراہ ایمبولینسز اور جدید فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوع کی جانب روانہ کر دیے گئے۔ موقع پر موجود ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ بجھانے کا عمل تیزی سے جاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-08-17 راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں 38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر کی گردن پر ڈور پھر گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ راولپنڈی کی کمرشل مارکیٹ میں پیش آیا جہاں 38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر نعمان کی گردن پر ڈور پھر گئی۔ ناصرف گردن پر ڈور پھرنے سے زخم آیا اس کے علاوہ موٹرسائیکل سے نیچے گرنے سے ٹانگ پر بھی شدید چوٹیں آئی ہیں، جس کے باعث امدادی ٹیموں کی مدد سے نعمان کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اس سے قبل لاہور میں بسنت مناتے ہوئے افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سنو نیوز سے وابستہ سپورٹس رپورٹر زین ملک چھت سے گر کر جاں بحق ہوگئے۔ زین ملک کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت یا کسی اور سے بیک ڈور کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔عدالت عظمیٰ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج ہم عدالت عظمیٰ آئے تھے، چیف جسٹس نے مہربانی کی اورآج تمام کیسز لگائے، 3 کیسز ایسے ہیں جو آج پر چلے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری 8 فروری کی کال پر پنجاب میں سختی کی گئی لیکن سب چیزوں کے باوجود پاکستان کے عوام کا شکر گزار ہوں، پنجاب، بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا میں لوگوں نے احتجاج، پہیہ جام ہڑتال کی، چاہے کاروبار تھوڑے وقت بند ہو، بتانا یہ ہوتا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ چوری...
    مسکراہٹ انسانی زندگی کا ایک انمول تحفہ ہے۔ سدرشن فاکرکا شعر ہے، اگر ہم کہیں اور وہ مسکرا دیں ہم ان کے لیے زندگانی لٹا دیں ریڈیو پاکستان سننے والوں کی ہر دلعزیز گلوکارہ منی بیگم کی مشہور غزل میں بھی مسکراہٹ کی بہت عمدہ بات کی گئی ہے۔ ہونٹوں کی مسکراہٹ بیچو خرید لوں گا منظور ہو تو بولو انمول دام دوں گا لیکن ایک بار مُسکرا دو … مہدی حسن کا بھی مشہورگیت ہے۔ خاموش ہیں نظارے، اک بار مسکرا دو مسکراہٹ، مسکراتا چہرہ جس کی کوئی قیمت نہیں، یہ غموں کو بھلانے اور چھپانے کے لیے بھی کارگر ہے۔ ممتاز شاعرکیفی اعظمی کہتے ہیں۔ تم اتنا جو مسکرا رہے ہو کیا غم ہے جس کو چھپا رہے...
    پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے اپنی سیٹ چھوڑ کر ایوان میں آزاد حیثیت سے بیٹھنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی جس میں انہوں نے ‏ایوان میں بولنے نہ دینے پر پارٹی گروپ میں شدید ناراضی کا اظہار کیا۔ انہوں نے پارلیمانی کمیٹی سے علیحدگی اور چیف وہیپ  سمیت پارلیمانی لیڈر کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ آج سے میں آپ کا حصہ نہیں ہوں۔ انہوں نے ا‏سپیکر سے بات کر کے آزاد حیثیت اختیار کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اب میری برداشت ختم ہو گئی آپ مجھے الگ کریں میں پارلیمانی پارٹی کا حصہ نہیں...
    پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کا کہنا ہے کہ میری برداشت ختم ہوگئی ہے، اسپیکر سے کل بات کروں گا آج کے بعد میں آزاد پوزیشن میں ہوں گا، اسپیکر کو خط لکھوں گا کہ پی ٹی آئی سے الگ نشست دیں۔پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں پی ٹی آئی خیبرپختون خوا کے صدر جنید اکبر نے پیغام دیا کہ آج کے بعد پارلیمانی کمیٹی کا حصہ نہیں ہوں، پارلیمانی لیڈر سمیت کسی کو نہیں مانتا۔جنید اکبر کا کہنا تھا کہ یہ کونسا طریقہ ہے؟ کہ ہر دن لوگ بات کرتے ہیں، ہماری شرافت کو غلط سمجھا جارہا ہے، جنید اکبر نے آڈیو میں ہونے والی اپنی گفتگو کی تصدیق کردی۔انہوں نے کہا کہ میری برداشت ختم ہو گئی میں اب سے پارلمانی پارٹی کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی انتظامیہ نے ایران کو پیغام دیا ہے کہ وہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ان کے وفد سے اگلے اجلاس میں سنجیدہ اور بامعنی مواد کے ساتھ شرکت کی توقع رکھتی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیاسی دباؤ اور بالواسطہ پیغامات کے تبادلے کے درمیان امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے اگلے دور پر نظریں جمی ہوئی ہیں۔ واشنگٹن کی جانب سے تہران سے سخت توقعات کا اظہار کیا جا رہا ہے جبکہ دوسری جانب اسرائیل کسی بھی ممکنہ معاہدے میں جوہری فائل سے ہٹ کر اضافی پابندیاں شامل کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔اسرائیلی چینل 15 کی رپورٹ کے مطابق امریکی انتظامیہ نے ایران کو پیغام دیا ہے کہ وہ ایرانی وزیر...
    بنگلہ دیش کو ایک ایونٹ کی میزبانی ملے گی، جرمانہ بھی نہیں ہوگا، آئی سی سی نے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)کے ساتھ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 نہ کھیلنے پر بنگلا دیش پر کوئی جرمانہ نہیں کیا جائے گا بلکہ بنگلا دیش کو آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی دی جائے گی۔اعلامیے میں کہا گیا کہ لاہور میں ہونے والے مذاکرات خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئے، آئی سی سی، پی سی بی اور بی...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور آئی سی سی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ میں آئی سی سی نے بتایا کہ  لاہور میں ہونے والے مذاکرات خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئے۔ جس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 اور جنوبی ایشیا میں کرکٹ کے مستقبل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیہ میں بنگلا دیش کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عدم شرکت پر آئی سی سی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بی سی بی کو مکمل رکن اور عالمی کرکٹ کا اہم ستون قرار دیا۔ اعلامیہ میں بنگلا دیش کرکٹ پر کسی قسم کی پابندی یا جرمانہ عائد نہ کرنے...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے درمیان تعمیری اور خوشگوار مکالمہ اختتام پذیر ہو گیا جس میں مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 سمیت جنوبی ایشیا میں کرکٹ کے مجموعی مستقبل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ تنازع: پاکستان کا سری لنکن صدر کی درخواست پر بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کا فیصلہ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مذاکرات کے دوران بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں عدم شرکت پر افسوس کا اظہار کیا گیا تاہم عالمی کرکٹ کے منتظم ادارے نے اس بات کا اعادہ...