2026-07-24@11:48:29 GMT
تلاش کی گنتی: 12492

«ڈرون مانیٹرنگ»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: امیر جماعتِ اسلامی بنگلا دیش ڈاکٹر شفیق الرحمان نے  کہاہے کہ اگرچہ جماعتِ اسلامی کے امیدوار کئی نشستوں پر سبقت حاصل کیے ہوئے ہیں، ریٹرننگ افسران نتائج کا اعلان کیے بغیر انہیں روک کر بیٹھے ہیں۔ڈھاکا میں جماعت کے مرکزی دفتر مغل بازار میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش نے کہا کہ بعض حلقوں میں نتائج کے اعلان پر چوہے بلی کا کھیل کھیلا جا رہا ہے، جو ایک بیمار سیاسی رویے کی عکاسی کرتا ہے۔ ووٹنگ ٹرن آؤٹ زیادہ ہونے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے امیر جماعت نے کہا کہ انتخابات میں کوئی جیتتا ہے، کوئی ہارتا ہے، یہی جمہوریت کا حسن ہے۔ اب ماضی کی روایات...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی کی بینائی کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا، تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ مجرمانہ غفلت کی گئی، بانی پی ٹی آئی کو اسپیشلسٹ کو نہیں دکھایا گیا، بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی 85 فیصد بینائی چلی گئی، تحقیقات ہونی چاہیے اس کا کون ذمہ دار ہے۔ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے فیملی کی ملاقات ہوتی رہتی تو ایسا نہ ہوتا، کوئی پاکستانی نہیں کہہ سکتا کہ یہ درست ہوا ہے، جو عذر لائے گا وہ بھی مجرموں کا ساتھی ہے، بطور قائد حزب اختلاف انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظمیوں اور سفیروں کو اس ظلم...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے راجا ناصر عباس کو بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف راجا ناصر عباس کو جواب دیتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ حکومت، جیل اتھارٹی یا دوسری طرف سے کوئی بانی پی ٹی آئی کی صحت پر سیاست کرے تو بڑا جرم ہے۔ بانی کی بینائی کا معاملہ سینیٹ میں اٹھا دیا گیا، تحقیقات کا مطالبہ انہوں نے کہا کہ فرینڈ آف کورٹ سلمان صفدر نے یہ نہیں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی شکایت پر ان کا علاج نہیں کروایا گیا، کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا علاج...
    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سکیورٹی کے اجلاس میں تھرپارکر کے کمیونٹی ایکشن پلان پر گفتگو کے دوران ایک دلچسپ صورت حال سامنے آگئی۔ اجلاس میں ’’کمیونٹی ایکشن پلان فار منیجمنٹ آف سسٹین ایبل ایکوسسٹم لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ (CAMELL)‘‘ منصوبے پر بحث ہونی تھی، تاہم اسے لفظ camel (اونٹ) سمجھ لیا گیا اور تقریباً 15 منٹ تک اونٹوں سے متعلق امور پر گفتگو جاری رہی۔ بعد ازاں واضح ہوا کہ یہ دراصل تھرپارکر کے کمیونٹی ایکشن پلان کا مخفف ہے۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی مسرور احسن نے CAMELL کو اونٹ سمجھتے ہوئے سوال اٹھایا کہ تھرپارکر میں اونٹوں کے تحفظ اور افزائش کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ...
    پاکستانی پارلیمانی وفد، جس کی قیادت چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کر رہے ہیں، اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر پہنچ گیا ہے تاکہ 12 اور 13 فروری کو منعقد ہونے والی 2026 آئی پی یو پارلیمانی سماعت (IPU Parliamentary Hearing) میں شرکت کرے۔ یہ بھی پڑھیں:افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی سے خطے کو سنگین خطرات لاحق، اقوام متحدہ وفد 2 روزہ سماعت کے مختلف اجلاسوں میں حصہ لے گا اور افتتاحی اجلاس میں چیئرمین سینیٹ قومی بیان بھی پیش کریں گے۔ 6 رکنی پاکستانی پارلیمانی ٹیم آئی پی یو پارلیمانی سماعت میں شرکت کے لیے نیویارک میں موجود ہے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی افتتاحی اجلاس میں قومی بیان دیں گے، جس کا موضوع ہے: ’اقوام متحدہ کے 80...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تائی پے : تائیوان کی کاؤنٹی چانگہوا میں واقع ایرشوئی جونیئر ہائی اسکول نے طلبہ کیلئے گریجویشن حاصل کرنے کی ایک منفرد شرط مقرر کر رکھی ہے۔چانگہوا کاؤنٹی کا یہ اسکول برسوں سے طلبہ کو عملی طور پر کوہ پیمائی کی تربیت دے رہا ہے، ایرشوئی جونیئر ہائی سکول نہ صرف تائیوان کی بلند ترین کلائمبنگ وال کا مالک ہے بلکہ اسے طلبہ کی عملی تربیت کا باقاعدہ حصہ بھی بنایا گیا ہے۔اسکول میں ہر طالب علم ہفتے میں چھ اسباق کلائمبنگ کے لیتا ہے اور تعلیم مکمل کرنے سے قبل اسے اس دیوار پر چڑھنے کی صلاحیت ثابت کرنا ہوتی ہے، اس منفرد شرط کا مقصد طلبہ میں جسمانی ہم آہنگی، توازن، خود اعتمادی اور توجہ...
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت کا ہدف معاشی استحکام، ٹیکس نیٹ میں وسعت اور مؤثر نفاذ کو یقینی بنانا ہے، ٹریک اینڈ ٹریس نظام سے محصولات میں بہتری آئی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی برٹش امریکن ٹوبیکو (بی اے ٹی) وفد سے ملاقات ہوئی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ بوم اینڈ بسٹ سائیکل کا خاتمہ مالی نظم و ضبط سے ممکن ہے۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ تمام شعبوں میں ٹیکس تعمیل بہتر بنانے اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خاتمہ پر توجہ مرکوز ہے، ایف بی آر اصلاحات میں اے آئی بیسڈ سی آر ایم اور پروڈکشن مانیٹرنگ سسٹم شامل ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ...
    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ گروپ اے کے 8ویں میچ میں نمیبیا کی دعوت پر بھارت نے بیٹنگ کا آغاز کردیا۔ بھارت اور نیمیبیا کی ٹیمیں نئی دہلی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں جہاں انڈیا نے پہلے بیٹنگ کا آغاز کردیا ہے۔ بھارت کے سنجو سیمسن 25 کے مجموعی اسکور پر 8 گیندوں پر 3 چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 22 رنز بناکر کیچ آؤٹ ہوئے۔  
    حکومت نے نیٹ میٹرنگ صارفین کو نیٹ بلنگ پر منتقل کرنے کا عمل روک دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے جمعرات کو قومی اسمبلی کو آگاہ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نیٹ میٹرنگ صارفین کو نیٹ بلنگ پر منتقل کرنے کا عمل فوری طور پر روک دیا گیا ہے۔ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفی شاہ کی زیرِ صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں پیپلز پارٹی کی جانب سے نیٹ میٹرنگ صارفین کو نیٹ بلنگ پر منتقل کرنے سے متعلق ریگولیشنز کے خلاف توجہ دلا نوٹس پیش کیا گیا۔وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ گزشتہ آٹھ، نو ماہ سے...
    کراچی: سندھ میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 30 مارچ سے ہوگا جبکہ دسویں جماعت کے نتائج یکم جون تک اور نویں جماعت کے نتائج 15 جون تک جاری کیے جائیں گے۔اسی طرح انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 اپریل سے شروع ہوں گے، انٹرسال دوئم کے نتائج 15 جون اورسال اول کے نتائج 30 جون تک جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یہ فیصلے محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے جس کی صدارت وزیر تعلیم سید سردارعلی شاہ نے کی. اجلاس میں وزیر یونیورسٹیزاینڈ بورڈزاسماعیل راہو، سیکریٹری بورڈزعباس بلوچ اورسیکریٹری اسکول ایجوکیشن نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں طے کیا گیا کہ رمضان المبارک کے دوران آٹھویں جماعت تک کے امتحانات معمول کے مطابق مارچ میں...
    اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی چلی گئی اس کی ذمہ دار حکومت ہے، یہاں تک معاملات نہ لے کر جائیں کہ باتیں پھر سڑکوں پر ہوں، ہم سینوں پر گولیاں کھائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پریذائیڈنگ افسر سینیٹر وقار مہدی کی زیرِ صدارت سینیٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے ایوان کے معمول کے ایجنڈے کی کارروائی معطل کرنے کی درخواست کی اور کہا کہ ہم بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق بات چیت کرنا چاہتے ہیں، ایوان کی کاروائی کو معطل کیا جائے، یہاں ایوان میں وزیر قانون...
    وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کمیٹی اجلاس کی صدرات کر رہے ہیں - فوٹو: اسکرین گریب سندھ میں میٹرک کے امتحانات کا آغاز 30 مارچ سے ہوگا، جبکہ دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان یکم جون تک اور نویں کے نتائج کا اعلان 15 جون تک کردیا جائے گا۔ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 اپریل سے شروع ہوں گے انٹر سال دوئم کے نتائج کا اعلان 15 جون کو اور سال دوئم کے نتائج کا اعلان 30 جون تک کردیا جائے گا۔اس بات کی منظوری محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی جس کی صدارت وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ نے کی۔اس موقع پر وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اسماعیل راہو سیکریٹری عباس بلوچ اور سیکریٹری اسکول...
    خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ حکومت کو فارم 47 والی نہیں بلکہ اے کے 47 والی حکومت کہیں ان کو لائن پر لے آئے، پی ٹی آئی کا ضمانتی کوئی نہیں اور ن لیگ اور پی پی کی ضمانتی پی ٹی آئی ہے، گڈ بوائے بن کر یہ حکومت چلا رہے ہیں گاڑیاں انجوائے کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مجھے بانی پی ٹی آئی عمران خان باہر آتے نظر نہیں آ رہے، یہ واضح ہے کہ اب جو گالم گلوچ کی لائن کو فالو کرے گا اس کے ساتھ دہشتگردوں والا سلوک ہوگا۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ برف نہیں...
    حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصول نہیں کی جائے گی۔ وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آئندہ ایک ماہ تک نیٹ میٹرنگ پالیسی میں کوئی رد و بدل نہیں کیا جائے گا۔ ان کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مجوزہ نیٹ بلنگ پالیسی کا اطلاق صرف نئے سولر صارفین پر ہوگا، جبکہ موجودہ صارفین اس سے متاثر نہیں ہوں گے۔ اویس لغاری کا کہنا تھا کہ حکومتی اتحادی جماعتیں بھی سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کی مخالفت کر رہی ہیں، حتیٰ کہ ان کی اہلیہ بھی...
    وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے قومی اسمبلی میں نیٹ میٹرنگ پالیسی کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ کی طرف منتقلی کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا ہے۔اویس لغاری نے بتایا کہ ملک بھر میں فی الحال تقریباً ساڑھے چار لاکھ (4 لاکھ 66 ہزار) صارفین نیٹ میٹرنگ سسٹم استعمال کر رہے ہیں۔ یہ صارفین اپنے سرمائے پر ایک سال میں تقریباً 50 فیصد منافع حاصل کر رہے ہیں کیونکہ وہ تقریباً 5 روپے فی یونٹ کی لاگت سے بجلی پیدا کر کے گرڈ کو 27 روپے فی یونٹ کی شرح سے فروخت کر رہے ہیں۔وزیر نے وضاحت کی کہ اگر یہی پالیسی جاری رہی تو باقی...
    — فائل فوٹو  وفاقی حکومت نے فارمیسی ایکٹ 1967ء میں مجوزہ ترامیم تیار کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔وفاقی وزیر صحت کا تعلق کراچی سے ہونے کے باوجود کراچی سے کسی بھی ماہر کو کمیٹی میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں وزارتِ قومی صحت خدمات، ضوابط و ہم آہنگی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی کی سربراہی وزارتِ قومی صحت خدمات کے اسپیشل سیکریٹری کریں گے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کمیٹی کے دیگر اراکین میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ، صدر پاکستان فارمیسی کونسل ڈاکٹر اختر عباس خان (سیکریٹری، پاکستان فارمیسی کونسل) بطور کنوینئر، پروفیسر ظہیر الدین بابر (قطر یونیورسٹی، دوحہ) بطور بین الاقوامی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ بھر میں تعلیمی سرگرمیوں کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی ہے، جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31 مارچ سے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 اپریل سے شروع ہوں گے۔ اس اہم فیصلے کی منظوری محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی، جو جمعرات کی دوپہر وزیرِ تعلیم سردار علی شاہ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات عید کے بعد 31 مارچ سے لیے جائیں گے جب کہ میٹرک کے اختتام کے تقریباً 15 روز بعد انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز 15 اپریل سے ہوگا۔ اس کے ساتھ ہی نئے تعلیمی سیشن 2026-27 کو یکم اپریل...
    کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات 31 مارچ سے لیے جائیں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز 15 اپریل سے ہوگا۔ اس بات کی منظوری جمعرات کی دوپہر محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے منعقدہ اجلاس میں دی گئی جو وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات عید کے بعد 31 مارچ سے شروع کیے جائیں جبکہ مزید 15 روز کے وقفے کے ساتھ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 اپریل سے شروع ہوں۔ اجلاس میں نیا تعلیمی سیشن 2026/27 یکم اپریل سے شروع کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ میٹرک کے...
    وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی میں نیٹ میٹرنگ پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے بتایا کہ نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پرمنتقلی کی پالیسی پر عملدرآمد روک دیا ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اویس لغاری نے بتایاکہ پورے ملک میں صرف 4 لاکھ 66 ہزار صارفین نیٹ میٹرنگ پر ہیں ،یہ صارفین اپنے سرمائے پر ایک سال میں 50 فیصد منافع کمارہے ہیں، 5 روپے کی بجلی بنا کر گرڈ کو 27 روپےکی دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر حکومت اسی شرح سے نیٹ میٹرنگ سے بجلی خریدتی رہی تو گرڈ کے باقی 90 فیصد صارفین کےلیے کی بجلی کی قیمت 2 سے ڈھائی روپے بڑھ جائے گی، نیٹ بلنگ پر آنے سے ان 4...
    وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ بجلی اویس لغاری نے کہا ہے کہ نئی ریگولیشن کا اثر زیادہ آمدنی والے لوگوں پر ہو گا۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے سردار اویس لغاری نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ریگولیشنز سے متعلق باتیں ہو رہی ہیں، نیٹ میٹرنگ سے متعلق ریگولیٹر نے 5 بار ریگولیشنز میں تبدیلی کی اور نیٹ میٹرنگ کے 6 سے 7 ہزار صارفین ہیں۔سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ نئی سولر پالیسی پر تنقید ہو رہی ہے، میں کچھ حقائق آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں، اس وقت سولر کی مد میں جو بجلی کی پیداواری صلاحیت 20 سے 22 ہزار میگا واٹ ہے، اس میں سے 6 سے 7...
    خان شہزاد: نیپرا کی بلنگ پالیسی پر وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے، جبکہ بزنس کمیونٹی نے نیٹ بلنگ پالیسی میں فوری ترامیم کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تاجر نمائندوں کا کہنا ہے کہ موجودہ نیٹ بلنگ پالیسی میں کئی خامیاں موجود ہیں جن کے باعث صنعتکاروں اور کمرشل صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ان کا مؤقف ہے کہ منظور شدہ لوڈ کے مطابق بجلی پیدا کرنے والوں اور اس سے زیادہ بجلی پیدا کرنے والے صارفین کیلئے علیحدہ ٹیرف مقرر کیا جانا چاہیے تاکہ نظام میں توازن برقرار رہے۔ علیمہ خانم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری بزنس کمیونٹی کے مطابق موجودہ پالیسی منظور شدہ لوڈ کے مطابق بجلی بنانے...
    سعید احمد: وفاقی حکومت کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کے خاتمے سے متعلق نئی پالیسی پر تاجر برادری کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ ایم ایم عالم روڈ انجمن تاجران کے چیئرمین شیخ محمد سلیم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پالیسی پر تفصیلی غور کیا گیا اور کلین اینڈ گرین انرجی منصوبے کے تناظر میں اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں تاجر نمائندوں نے نئی نیٹ میٹرنگ پالیسی پر سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے حکومت کی ایک اور غلط پالیسی قرار دیا۔ چیئرمین شیخ محمد سلیم کا کہنا تھا کہ شہریوں نے اپنے زیور اور اثاثے بیچ کر سستی اور صاف توانائی کی طرف منتقلی اختیار کی، مگر اب...
    لاہو ر(ویب ڈیسک)چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت صوبہ بھر میں فائر سیفٹی سے متعلق اہم اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکریٹری بحالی، ڈی جی پی ڈی ایم اے، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز شریک ہوئے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے بتایا کہ صوبے بھر میں 3,633 عمارتوں کا معائنہ کیا گیا، جن میں سے 3,319 کو فائر سیفٹی خامیوں پر نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ ان کے مطابق 889 عمارتیں ہائی رسک قرار دی گئی ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ نے کہا کہ میڈیم اور لو رسک عمارتوں کو اصلاحی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ ہائی رسک اور غیر تعمیل عمارتوں کے خلاف سیلنگ سمیت سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا گیا ہے۔ لاہور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) میں پاکستان کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تقرری کے لیے تین اعلیٰ افسران پر مشتمل پینل کو حتمی شکل دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھنے والے تین نام شارٹ لسٹ کیے ہیں، جن میں دو خواتین افسران بھی شامل ہیں۔اہم امیدواروں میں گریڈ 22 کی افسر سارہ سعید سرِفہرست ہیں، جو اس وقت اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں بطور اسپیشل سیکریٹری خدمات انجام دے رہی ہیں۔ وہ حال ہی میں گریڈ 22 میں ترقی پانے والی گزشتہ پانچ دہائیوں کی کم عمر ترین افسر ہیں۔ سارہ سعید آکسفورڈ یونیورسٹی سے اکنامکس فار ڈیولپمنٹ میں ایم ایس سی کی ڈگری رکھتی ہیں...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزير برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ تک نیٹ میٹرنگ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ اقدام وزیراعظم کی ہدایت پر اٹھا گیا ہے۔  نیٹ بلنگ پالیسی کا اثر صرف نئے سولر صارفین پر پڑے گا ، حکومت کے اتحادی بھی سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کی مخالفت کررہے ہيں ، ان کی اہلیہ بھی اس پالیسی کے خلاف ہيں ۔ کینیڈا سے شراکت داری کسی تیسرے فریق کے خلاف نہیں: چینی وزارتِ خارجہ ...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی + اپنے سٹاف رپورٹر سے + نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر کے حوالے سے نئے ریگولیشنز کے اجراء کا فوری نوٹس لیتے ہوئے پاور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ  موجودہ سولر صارفین کے کنٹریکٹ کے تحفظ کے حوالے سے فوراً نظر ثانی کی اپیل دائر کی جائے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیپرا کی جانب سے نئے ریگولیشنز کے اجراء  پر خصوصی اجلاس اسلام آباد میں  ہوا۔ اجلاس میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزراء احد خان چیمہ، عطاء اللہ تارڑ، علی پرویز ملک، سردار اویس احمد خان لغاری، وزیر...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ اور ایرانی وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق زیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان نے علاقائی اور بین الاقوامی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے گفتگو کے دوران قریبی رابطے اور ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ علاوہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقی سے رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور بات چیت و سفارتکاری کی اہمیت پر زور دیا۔ دریں اثناء وزیر خارجہ سینیٹر محمد...
    ہم حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں لیکن ان کی پالیسی کا حصہ نہیں، شازیہ مری سولرپینل صارفین کیساتھ دھوکا ، وہ کیسے اپنا نقصان پورا کریں گے؟میڈیا سے گفتگو پاکستان پیپلز پارٹی نے نیپرا کے نئے سولر نیٹ میٹرنگ قواعد پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہم حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں، لیکن حکومت کی پالیسی کا حصہ نہیں، حکومتی اعلان سے جب عوام مشکلات میں ہوتے ہیں توبات کرتیہیں۔انہوں نے کہاکہ نیپرا نے نیٹ میٹرنگ سیمتعلق اعلان کیا،حکومت کا طریقہ کار بہت غلط ہے،سولرپینل صارفین کیساتھ دھوکا ہوا ہے، وہ کیسیاپنا نقصان پورا کریں گے؟حکومت عوام میں اپنا اعتماد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) بزنس مین پینل پروگریسیو (بی ایم پی پی) کے چیئرمین اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں نے نیپرا کی مجوزہ نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2026 پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونٹ فار یونٹ نظام کے خاتمے اور نیٹ بلنگ سسٹم کے نفاذ سے گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی مالی بوجھ پڑے گا جبکہ سولر توانائی میں کی گئی سرمایہ کاری خطرے میں پڑ جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ مجوزہ پالیسی کے تحت موجودہ یونٹ فار یونٹ سسٹم ختم کرکے نیٹ بلنگ متعارف کرائی جارہی ہے جس کے مطابق صارفین...
    سعودی کابینہ نے قطر کے ساتھ300کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کی ٹرین، ریاض اور دوحہ کو ریل کے ذریعےجوڑنے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی کابینہ نے منگل کو سعودی عرب اور قطر کی حکومتوں کے درمیان الیکٹرک ہائی اسپیڈ ریلوے لنک کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ریاض میں ہونے والے اجلاس کی صدارت خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے  کی۔ 785 کلومیٹر طویل یہ الیکٹرک ہائی اسپیڈ ریلوے لائن ریاض اور دوحہ کو آپس میں ملائے گی، جس میں ٹرین کی رفتار 300 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد ہوگی۔ یہ منصوبہ دمام اور الاحساء جیسے اہم اسٹیشنز کو آپس میں جوڑے گا اور سفر کا دورانیہ تقریباً 2 گھنٹے تک محدود...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">علما کرام کی زبانی سنتا چلا آیا ہُوں کہ خانہ کعبہ پر پہلی نظر پڑتے ہی جو دعا کی جاتی ہے وہ دعا لازمی قبول ہوتی ہے، یہاں تو معاملہ عجیب ہے کہ پہلی نظر کعبہ پر پڑنے کے بجائے کلاک ٹاور پر پڑتی ہے پھر دوسری نظر کعبہ پر پہنچتی ہے۔ ابتدائی دنوں میں کعبہ سطح زمین سے تقریباً ۵ میٹر بلند تھا جبکہ اِس کا مدخل بند ہونے اور کھولنے والے دروازے سے محروم تھا اور زمین کے برابر تھا۔ پھر تبع نامی یمنی بادشاہ نے وہاں لکڑی کا دروازہ لگوایا پھر قبیلہ قریش نے غالباً ۶۰۵ عیسوی میں اِس محترم گھر کی تعمیر ِ نوع کی تو اِس کی بلندی ۱۳ یا ۱۴ میٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ بلوچ قوم کو کسی لاحاصل جنگ کا ایندھن نہیں بننے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مخصوص پروپیگنڈے کے ذریعے صوبے کے نوجوانوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے، تاہم حکومت قیامِ امن کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائے گی۔ سرفراز بگٹی نے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فورسز اور شہریوں کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے کبھی سیاسی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، لیکن معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے خارجی عناصر کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شہریوں کے لیے معلومات تک رسائی کو آسان بنانے کی غرض سے نئی ریگولیشنز جاری کر دی ہیں۔ نئے قانون کے تحت ہر شہری معلومات کے حصول کے لیے درخواست دے سکے گا جس کا فیصلہ 14 ورکنگ دنوں میں کیا جائے گا۔ تاہم، انتخابی فہرستوں کے سپروائزرز، مانیٹرنگ ٹیموں کی رپورٹس اور حلقہ بندی کمیٹیوں سے متعلق ریکارڈ کو ‘کلاسیفائیڈ’ قرار دے کر خفیہ رکھا گیا ہے جس تک غیر مجاز رسائی پر قانونی کارروائی ہو سکے گی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) زندہ دلانِ لاہور کے بعد اب کوئٹہ بھی بسنت کے رنگوں میں رنگنے کے لیے تیار ہے، جہاں 13 سے 15 فروری تک تین روزہ بسنت میلہ منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-01-16 احمد آباد،ممبئی(مانیٹر نگ ڈ یسک ) ٹی 20 ورلڈکپ کے 13 ویں میچ کے دوسرے سپر اوور میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو شکست دے دی۔ بھارت کے شہر احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے، رائن ریکلٹن 61 اور کوئنٹن ڈی کوک 59 رنز بناکر نمایاں رہے،افغانستان کی جانب سے اننگز کا آغاز رحمن اللہ گرباز اور ابراہیم زادران نے کیا،پوری افغان ٹیم 20 ویں اوور میں 187 رنزپر آؤٹ ہوگئی جس سے میچ ٹائی ہوگیا اور میچ سپر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پی ٹی آئی کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے نیپرا کی جانب سے نیٹ بلنگ کے نئے طریقہ کار کو عوام کے لیے معاشی خودکش حملہ قرار دے دیا ہے۔ سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت عوام سے 11 روپے یونٹ بجلی خرید کر انہیں واپس 40 روپے میں فروخت کرنا چاہتی ہے، جو سراسر ناانصافی ہے۔ علی ظفر نے کہا کہ لاکھوں شہریوں نے قرض لے کر سولر پینلز لگائے، اب حکومت نیپرا کو ڈھال بنا کر اپنی ذمہ داری سے بچ نہیں سکتی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ نیپرا کے چیئرمین کو ایوان میں طلب کیا جائے اور آئی پی پیز کو دی جانے والی مراعات...
    اسلام آباد: حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) میں پاکستان کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹرکی تقرری کیلیے 3 اعلیٰ افسران کے ناموں پر مشتمل پینل کوحتمی شکل دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے تعلق رکھنے والے تین افسران کے نام شارٹ لسٹ کیے ہیں، جن میں 2 خواتین افسران بھی شامل ہیں۔ اہم امیدواروں میں گریڈ 22 کی افسر سارہ سعیدسرِفہرست ہیں، جو اس وقت اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں بطور اسپیشل سیکریٹری خدمات انجام دے رہی ہیں۔ دیگر امیدواروں میں سابق سیکریٹری خزانہ اورموجودہ سیکریٹری صحت حامدیعقوب شیخ شامل ہیں۔ ذرائع کاکہناہے کہ اگر حامد یعقوب کومنیلا نہ بھیجاگیاتو انہیں سیکریٹری پیٹرولیم تعینات کیاجاسکتاہے۔ تیسری امیدوارگریڈ 21 کی افسر نشیطہ...
    اسلام آباد: سینیٹر ثمینہ زہری نے قائمہ کمیٹی اجلاس میں کہا ہے کہ بلوچستان کی بچیاں یا تو بچے پیدا کررہی ہیں یا بندوقیں اٹھا رہی ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس سینیٹر عامرولی الدین چشتی کی زیر صدارت  ہوا، جس میں نیشنل پاپولیشن اینڈ ری پروڈکٹیو ہیلتھ بل 2026 پر بحث ہوئی۔ اجلاس میں سینیٹر  ثمینہ ممتاز زہری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آبادی بڑا مسئلہ ہے۔ پاپولیشن پر پالیسی مرتب کرنا ضروری ہے۔ ٹاسک فورس 2021میں بنی، لیکن اب تک کوئی کام نہیں ہوا۔ ممبر کمیٹی روبینہ خالد نے کہا کہ آبادی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، ہر مسئلہ آبادی میں اضافہ ہے۔ بلوچستان میں دہشت گردی میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی کے اجلاس کی کارروائی کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب چیئرمین قائمہ کمیٹی CAMELL کی بجائے Camel یعنی اونٹ سمجھ کر بحث کرتے رہے۔جس پر ارکان اپنی ہنسی نہ روک سکے۔تفصیلات کے مطابق سید مسرور احسن کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی اجلاس میں ایجنڈے کے دوران کمیونٹی ایکشن پلان فار مینجمنٹ آف سسٹین ایبل ایکوسسٹم لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ پر بحث ہوئی۔چیئرمین قائمہ کمیٹی CAMELL کی بجائے Camel یعنی اونٹ سمجھ کر بحث کرتے رہے، انہوں نے کہا کہ تھرپارکر میں اونٹوں کے تحفظ اور ان کی بہتری کے لیے کیا کام ہو رہا ہے؟ آپ وزارت کو سنجیدہ نہیں لے رہے اس لیے...
    نیٹ میٹرنگ کے بعد پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے مہنگی بجلی ناقابل برداشت ہوگی۔، حسن مرتضیٰ - فوٹو: فائل پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ صارفین سے خریدی گئی بجلی انہیں 30 روپے یونٹ مہنگی بیچنے کا کیا جواز ہے؟لاہور سے جاری اپنے بیان میں حسن مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ نیپرا فارمولا صارفین پر بجلی بم گرانے کے مترادف ہے۔ نیٹ میٹرنگ کے بعد پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے مہنگی بجلی ناقابل برداشت ہوگی۔ موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہیں ہوگی، اویس لغاریوفاقی وزير برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ... پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ سولر پینل لگوانے والوں کو اب من پسند معاہدوں میں جکڑا جا...
    فائل ایمیج نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز سے متعلق یہ بات سامنے آئی ہے کہ موجودہ نیٹ میٹرنگ صارفین کے ساتھ کیے گئے معاہدے برقرار رہیں گے۔ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ نیپرا میں نئے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز پر نظر ثانی کی درخواست جلد جمع کروا دی جائے گی۔ذرائع نے بتایا کہ نیٹ میٹرنگ سولر صارفین کے فی یونٹ پر دیگر صارفین 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ ادا کرتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دیگر نان نیٹ میٹرنگ صارفین پر سالانہ 270 ارب روپے بوجھ پڑ رہا ہے۔ یہ بوجھ سالانہ 11 ارب سے زائد سولر یونٹس کی بنیاد پر بنتا ہے۔ نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز معاملہ، وزیراعظم کی اقلیتی رائے کو ترجیح، اندرونی کہانی سامنے آگئیاسحاق ڈار نے نیپرا کی...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سکیورٹی کے اجلاس میں تھر پارکر کے کمیونٹی ایکشن پلان پر بحث کے دوران دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی۔ سینیٹ کی کمیٹی میں کمیونٹی ایکشن پلان فار منیجمنٹ آف سسٹین ایبل ایکوسسٹم لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ (CAMELL) پراجیکٹ کو اونٹ سمجھ کر 15 منٹ تک بحث ہوتی رہی، بعد میں پتا چلا کہ یہ تھر پارکر کا کمیونٹی ایکشن پلان ہے۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی مسرور احسن نے کمیونٹی ایکشن پلان فار منیجمنٹ آف سسٹین ایبل ایکوسسٹم لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ (camell) کو camel یعنی اونٹ سمجھ کر بحث کا آغاز کیا۔ مسرور احسن نے کہا کہ تھرپارکر میں اونٹوں کے تحفظ اور ان کی بہتری کے لیے کیا کام ہورہا ہے؟ آپ وزرات...
    وفاقی وزير برائے پاور ڈویژن اویس لغاری : فائل فوٹو  وفاقی وزير برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ ایک ماہ تک نیٹ میٹرنگ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ نیٹ بلنگ پالیسی کا اثر صرف نئے سولر صارفین پر پڑے گا۔ نیٹ میٹرنگ ختم، بلنگ شروع، سولر صارفین کو یونٹ کی قیمت دینی ہوگی، یونٹ کے بدلے یونٹ کی فراہمی نہیں ہوگی، نیپرااسلام آبادپاکستان میں نیٹ میٹرنگ کا خاتمہ‘نیٹ... انہوں نے کہا کہ حکومت کے اتحادی بھی سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ...
    سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی کے اجلاس کی کارروائی کے دوران دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی، ارکان ہنسی نہ روک سکے۔ سید مسرور احسن کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی اجلاس میں ایجنڈے کے دوران کمیونٹی ایکشن پلان فار مینجمنٹ آف سسٹین ایبل ایکوسسٹم لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ پر بحث ہوئی۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی CAMELL کی بجائے Camel یعنی اونٹ سمجھ کر بحث کرتے رہے، انہوں نے کہا کہ تھرپارکر میں اونٹوں کے تحفظ اور ان کی بہتری کے لیے کیا کام ہو رہا ہے؟ آپ وزارت کو سنجیدہ نہیں لے رہے اس لیے آدھی تفصیلات کے ساتھ آجاتے ہیں۔ وزیر مملکت فوڈ سیکیورٹی ملک رشید نے کہا کہ اونٹوں کی افزائش پر کام ہورہا ہے، اگلے اجلاس میں...
    وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کے فیصلے کو روکتے ہوئے حکم دیا ہے  کہ فی الحال میٹر والے سولر صافین کو نیٹ بلنگ پر منتقل نہ کیا جائے اور ان کی نیٹ میٹرنگ جاری رکھی جائے۔ یہ بات وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے بدھ کو ایک نجی ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے بتائی۔ یہ بھی پڑھیں: نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ سولر صارفین کے لیے دھچکا کیوں؟ اویس لغاری نے بتایا کہ بدھ کو ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں وزیراعظم نے نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پر منتقلی روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے نیپرا میں ریویو فائل کیا جائے۔ تاہم اویس لغاری نے واضح کیا کہ سولر سسٹم سے استفادہ کرنے والے...
    اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم رہنماء علامہ عل حسنین نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اس وقت پاکستانی قوم کی حقیقی ترجمانی کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے رہنماء و امام جمعہ علامہ علی حسنین حسینی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ایوان بالا میں دہشتگردی سے متعلق اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اہم تقریر کو پی ٹی وی سمیت کسی بھی ملکی ادارے نے نشر نہیں کیا۔ حکومت عوام کے حقیقی نمائندوں سے اس قدر خوفزدہ ہے کہ سینیٹ جیسے اہم قومی اور آئینی پلیٹ فارم پر ان کی جانب سے کی گئی گفتگو تک سنسرشپ کا شکار ہو رہی ہے۔...
    فوٹو: فائل نیشنل الیکٹرک پاور اتھارٹی (نیپرا) کی نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے خصوصی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے نیپرا کی نئی ریگولیشنز کے تحت نیٹ بلنگ کی حمایت کی، اویس لغاری کی جانب سے بھی نیٹ بلنگ کی حمایت کی گئی۔وفاقی وزیر احد چیمہ، مشیر نجکاری محمد علی، چیئرمین ایف بی آر نے بھی نیٹ بلنگ کی حمایت کی، نیٹ بلنگ کا دفاع کرنے والوں نے نیٹ میٹرنگ کو دیگر صارفین پر مالی بوجھ قرار دیا۔ 27 روپے پر نیٹ میٹرنگ کو دینا کیا باقی صارفین کیساتھ انصاف ہے؟ اویس لغاری نیشنل گرڈ پر 3 کروڑ 35 لاکھ بجلی صارفین ہیں،...
      قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ ممبر قومی اسمبلی، محمد اختر منگل نے اپنی نشست این اے-256 خضدار سے استعفیٰ دے دیا ہے، جس کے بعد یہ سیٹ آئین کے آرٹیکل 64 کی شق (1) کے تحت خالی ہو گئی ہے۔ اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے 10 فروری 2026 کو نوٹیفیکیشن جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ محمد اختر منگل، ممبر قومی اسمبلی، نے اپنے خط کے ذریعے اسپیکر قومی اسمبلی کو اپنا استعفیٰ پیش کیا ہے۔ اس کے نتیجے میں این اے-256 خضدار کی نشست 3 ستمبر 2024 سے خالی ہو گئی ہے۔ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ استعفیٰ کے بعد سیٹ آئین پاکستان کے آرٹیکل 64 کی...
    گریڈ 22 کے دو ۔ گریڈ21 کے دو ۔ گریڈ 20 کے چھ۔ گریڈ 19 کے 7 اور گریڈ 18 کے دو افسران شامل گریڈ 18سے 22کے 19وفاقی بیورو کریٹس کی دُہری شہریت کا انکشاف ہوا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی مرتب کردہ رپورٹ کے مطابق دوہری شہریت کے حامل افسران میں گریڈ 22 کے دو ۔ گریڈ21 کے دو ۔ گریڈ 20 کے چھ۔ گریڈ 19 کے 7 اور گریڈ 18 کے دو افسران شامل ہیں۔ جن میں اسپیشل سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سارہ سعید برطانیہ کی شہریت رکھتی ہیں۔ پا کستان ایڈ منسٹریٹو سروس کے گریڈ بائیس کے افسر علی سر فراز حسین برطانیہ کی شہریت رکھتے ہیں۔ وہ جنیوا میں ڈبلیو ٹی او میں مستقل مندوب کے طور پر...
    وفاقی حکومت نے گھریلو بجلی صارفین پر نئے ماہانہ فکسڈ چارجز عائد کرنے اور فی یونٹ نرخوں میں کمی کی تجویز پیش کردی ہے، جس کے نتیجے میں گھریلو صارفین سے سالانہ 132 ارب روپے اضافی وصول کیے جائیں گے جبکہ 101 ارب روپے کی سبسڈی صنعتی شعبے کو منتقل کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: بجلی کے گھریلوصارفین پر 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز عائد یہ تجاویز نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں ٹیرف کے بڑے پیمانے پر ڈھانچے کی تبدیلی کے سلسلے میں سماعت کے دوران پیش کی گئیں۔ پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ چارجز مجوزہ منصوبے کے تحت پہلی بار پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز لاگو ہوں گے۔ اس وقت...
    اسلام آباد(ارسلان لون)اسلامی ممالک کی تنظیم او آئ سی کی سائنس، ٹیکنالوجی اور جدت (ایس ٹی آئی) ایجنڈا 2026 پر عملدرآمد کے جائزے کے لیے قائم اسٹیئرنگ کمیٹی کا ساتواں اجلاس بدھ کو او آئی سی کامسٹیک کے سیکریٹریٹ میں شروع ہوگیا۔ دو روزہ اجلاس میں او آئی سی کے اہم اداروں کے نمائندے شریک ہیں، جو پیش رفت کا جائزہ لینے، درپیش چیلنجز پر غور کرنے اور حتمی مرحلے کے لیے سفارشات مرتب کریں گے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کوآرڈینیٹر جنرل کامسٹیک، پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے ایس ٹی آئی ایجنڈا 2026 پر عملدرآمد کی مجموعی پیش رفت اور ترجیحی شعبوں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ سائنس اور جدت کو پائیدار ترقی اور سماجی و معاشی...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہم حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں، لیکن حکومت کی پالیسی کا حصہ نہیں، حکومتی اعلان سے جب عوام مشکلات میں ہوتے ہیں توبات کرتےہیں۔ نیپرا نے نیٹ میٹرنگ سےمتعلق اعلان کیا،حکومت کا طریقہ کار بہت غلط ہے،سولرپینل صارفین کےساتھ دھوکا ہوا ہے، وہ کیسےاپنا نقصان پورا کریں گے؟حکومت عوام میں اپنا اعتماد کیوں ختم کر رہی ہے ؟ مطالبہ کیا کہ صارفین پر بوجھ نہ نہ ڈالا جائے۔
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)سینیٹ اجلاس میں ترلائی مسجد پر خود کش حملے کی مذمت اور اراکین کی جانب سے دی جانے والی تجاویز پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا کہ پمز اور پولی کلینک میں زیر علاج مریضوں کا ہر طرح سے خیال رکھا جا رہا ہے کہیں بھی کوئی کوتاہی قابل قبول نہیں،ہسپتالوں میں مریضوں کو ادویات سمیت ہر طرح کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں،مصطفیٰ کمال نے کہا کہ حالیہ حملے میں شدید زخمی ہونے والے کچھ افراد کی حالت تشویشناک ہے ان کے لئے دعا گو ہیں کہ وہ جلد صحت یاب ہوں ۔ پریزائڈنگ آفیسر عامر ولی الدین چشتی کی صدارت میں شروع ہوا تو ایوان میں معمول کی کارروائی شروع کرنے...
    وزیرِ اعظم شہباز شریف— فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا فوری نوٹس لے لیا۔وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت نیپرا کے نئے ریگولیشنز کے اجراء پر اعلیٰ سطح کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراء احد چیمہ، عطاء اللّٰہ تارڑ، علی پرویز ملک، اویس لغاری، وزیرِ مملکت بلال کیانی اور مشیرِ نجکاری محمد علی بھی شریک ہوئے۔اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاور ڈویژن نیپرا کو سولر صارفین کے کنٹریکٹ کے تحفظ سے متعلق نظرِ ثانی اپیل دائر کرے۔ نیٹ میٹرنگ ختم، بلنگ شروع، سولر صارفین کو یونٹ کی قیمت دینی ہوگی، یونٹ کے بدلے یونٹ کی...
    سینیٹ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور کرلیا۔ترمیمی بل میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت ان ممالک کے ساتھ mutual legal assistance treaty کرے جن کی سوشل میڈیا اپلی کیشن پاکستان میں استعمال ہوتی ہیں۔سینیٹ میں کرمنل قوانین میں ترمیم کا بل بھی منظور کرلیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ زیادتی کا شکار لڑکا یا لڑکی کا میڈیکل نہ دینے پر ایک سال تک سزا اور جرمانہ ہوگا۔ریپ متاثرہ کو فوری ابتدائی طبی امداد نہ دینے پر نجی یا سرکاری اسپتال پر بھی سزا ہوگی اور نجی اسپتال ریپ متاثرہ کو 24 گھنٹے کے اندر اندر سرکاری اسپتال بھیجنے کا پابند ہوگا۔سینیٹ میں انسداد الیکٹرانک کرائمز ترمیمی بل بھی منظور کیاگیا جس میں بچوں کی...
    فیشن ڈیزائننگ یونیورسٹی میں بڑا سکینڈل؟ سینیٹ قائمہ کمیٹی کا سخت ایکشن WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس چیئرپرسن بشریٰ انجم بٹ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں انسٹیٹیوٹ آف فیشن ڈیزائننگ کی وائس چانسلر سے متعلق معاملات زیرِ غور آئے۔اجلاس کے دوران عبوری وائس چانسلر طیبہ بھی شریک ہوئیں تاہم چیئرپرسن کمیٹی نے انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اجلاس میں بلایا نہیں گیا اور ان کی موجودگی ضروری نہیں۔چیئرپرسن بشریٰ انجم بٹ نے کہا کہ کمیٹی کے پاس وائس چانسلر کے خلاف اختیارات کے غلط استعمال اور مالی بے ضابطگیوں کے حوالے سے کافی شواہد موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے نیٹ میٹرنگ سے متعلق نئی پالیسی کے اجرا پر نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعظم نے وزارتِ توانائی سے اس معاملے پر تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے، جو آئندہ چند گھنٹوں میں پیش کیے جانے کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق میڈیا میں سامنے آنے والی تنقید اور عوامی ردِعمل کے بعد وزیراعظم نے معاملے کا فوری نوٹس لیا اور حکام کو ہدایت کی ہے کہ نیٹ میٹرنگ پالیسی کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے کر حقائق پر مبنی رپورٹ پیش کی جائے۔ رپورٹ موصول ہونے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے نیٹ میٹرنگ پالیسی پر آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
    اسلام آباد: سینیٹ نے قانون سازی کے ایک اہم مرحلے میں انسدادِ الیکٹرانک جرائم، فوجداری قوانین اور سماجی تحفظ سے متعلق متعدد کلیدی ترامیمی بلز منظور کر لیے، جنہیں ملک میں سائبر کرائم کی روک تھام، متاثرین کے حقوق کے تحفظ اور قانونی نظام کو مؤثر بنانے کی جانب نمایاں پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ایوان بالا سے منظور ہونے والے پیکا ایکٹ میں ترمیمی بل کے تحت وفاقی حکومت کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ ان ممالک کے ساتھ باہمی قانونی معاونت کے معاہدے (میوچوئل لیگل اسسٹنس ٹریٹی) کرے، جن کی سوشل میڈیا ایپلی کیشنز پاکستان میں استعمال ہو رہی ہیں۔ اس اقدام کا مقصد آن لائن جرائم کی روک تھام، ڈیجیٹل شواہد کے تبادلے...
    چین اور بھارت کے درمیان اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا نیا دور WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز نئی دہلی :چین کے نائب وزیر خارجہ ما چھاؤ شو نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری کے ساتھ چین۔بھارت اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے ایک نئے دور کا انعقاد کیا۔ مذاکرات کے دوران فریقین نے بین الاقوامی صورتِ حال، اپنی اپنی داخلی و خارجی پالیسیوں، باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی و علاقائی امور اور چین۔بھارت دوطرفہ تعلقات پر دوستانہ، واضح اور تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ موجودہ عالمی منظرنامے میں گہری اور پیچیدہ تبدیلیوں کے تناظر میں چین اور بھارت کو چاہیے کہ وہ چین کے صدر شی جن پھنگ اور بھارتی...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں افغانستان کے خلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری ہے۔ احمد آباد میں کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں یہ دوسرا میچ ہے۔ جنوبی افریقا نے پہلے میچ میں کینیڈا کو 57 رنز سے شکست دی تھی جبکہ نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے ہرایا تھا۔
    کراچی: شہر قائد میں معمول سے تیز ہوائیں چل پڑیں اور معمول سے تیز ہوائیں بلوچستان کی شمال مشرقی سمت سے چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کی وجہ سے شہر میں قدرے خنکی محسوس کی جا رہی ہے۔ کراچی میں ہواؤں کی رفتار 30 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہو رہی ہے جبکہ دن بھر چلنے والی ہواؤں کی رفتار 40 کلو میٹر فی گھنٹہ تک تجاوز کر سکتی ہے۔ واضح رہے کہ فروری کے آغاز سے ہی کراچی میں سرد ہواؤں کا سلسلہ تھم چکا ہے جبکہ درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان ویمن ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔میزبان ٹیم نے ہدف آخری گیند پر حاصل کر کے میچ اپنے نام کیا۔پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے۔ کپتان فاطمہ ثناء نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 41 گیندوں پر 90 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی اور ٹیم کو مضبوط مجموعہ فراہم کیا۔ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور دلچسپ مقابلے کے بعد کامیابی سمیٹ لی۔ کیلا رینیکی کو عمدہ کارکردگی پر...
    واشنگٹن(نیوز ڈیسک) آذر بائیجان اور امریکا کے درمیان تاریخی سٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدہ طے پا گیا جس کے بعد فریقین نے چارٹر پر دستخط کر دیے۔ آذر بائیجان کے صدر اور امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے چارٹر پر دستخط کیے، صدر آذربائیجان نے معاہدہ دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز ہے۔ صدر آذربائیجان نے مزید کہا کہ سکیورٹی، دہشت گردی کے خاتمے اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کیا جائے گا، انہوں نے ٹرمپ روٹ فار انٹرنیشنل پیس اینڈ پراسپرٹی کے آغاز کا بھی اعلان کیا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے نیٹ بلنگ سے متعلق اعلان کو عوام پر “بم” قرار دیتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ سولر صارفین کے ساتھ ناانصافی کے مترادف ہے۔سینیٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ نیپرا عوام سے بجلی 11 روپے فی یونٹ میں خریدے گی جبکہ حکومت وہی بجلی 40 روپے فی یونٹ میں فروخت کرے گی، جو سراسر ظلم ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ آخر یہ کہاں کا انصاف ہے کہ صارفین کو کم قیمت دی جائے اور عوام ہی کو مہنگی بجلی بیچی جائے۔انہوں نے یاد دلایا کہ حکومت نے عوام کو...
    اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کے اصلاحاتی اقدامات سے قومی اقتصادی اور ٹیکنالوجی منصوبوں کو عملی پیش رفت حاصل ہو رہی ہے۔ پاکستان میں اے آئی اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے ’’انڈس اے آئی ویک 2026‘‘ ایونٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ قومی سطح کے اسٹریٹجک فورم پر مصنوعی ذہانت اور ابھرتی ٹیکنالوجیز سے متعلق متعدد سرگرمیاں منعقد کی گئیں۔ ’’اے آئی فار ہر‘‘، نیشنل اے آئی بوٹ کیمپ، گلوبل گیم جیم، ٹیک مقابلے اور گورنمنٹ و ڈیفنس ٹیک نمائش بھی ایونٹ کا حصہ تھے۔ اے آئی ڈیٹا اینالسٹ محمد احمد نے ایونٹ کو نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس عظیم ایونٹ کے انعقاد اور پاکستان کی صلاحیتوں کو پیش کرنے کا موقع...
    گوادر (نیوز ڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گوادر میں بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1.2 ٹن چرس برآمد کر لی جبکہ دو اسمگلرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اے این ایف نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران پنجگور اور تربت قومی شاہراہ پر ایک مشکوک ٹرک کو روک کر تلاشی لی، جہاں خفیہ خانوں سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد ہوئی۔ برآمد کی گئی 1.2 ٹن چرس کی عالمی منڈی میں مالیت تقریباً 66.15 ملین امریکی ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اینٹی نارکوٹکس فورس کافی عرصے سے ایک بدنام زمانہ اسمگلر کی زیر سرپرستی چلنے والے منشیات اسمگلنگ...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ حکومت نے پاور سیکٹر میں ایسی تاریخی اور جرات مندانہ اصلاحات کی ہیں جن کی نہ صرف عالمی مالیاتی ادارے بلکہ دنیا بھر کے ماہرین تعریف کر رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ملک میں پیدا ہونے والی تقریباً 20 فیصد بجلی مہنگے درآمدی ایندھن سے بنتی ہے تاہم حکومت کی موثر پالیسیوں کے باعث اس انحصار میں نمایاں کمی لائی جا رہی ہے۔ منگل کو سینٹ کے اجلاس میں نئی نیٹ میٹرنگ پالیسی پر اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر اویس لغاری نے کہا کہ حکومت نے سب سے پہلے آزاد بجلی پیدا کرنے والے اداروں (آئی پی پیز) کے...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے نیٹ بلنگ سے متعلق اعلان کو بم قرار دیدیا۔پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ نیپرا عوام سے بجلی 11 روپے فی یونٹ میں خریدے گی لیکن حکومت عوام کو 40 روپے فی یونٹ میں فروخت کردے گی ، یہ کہاں کا انصاف ہے ؟انہوں نے کہا عوام سے وعدہ کیا گیا تھا کہ سولر لگائیں آپ کو فائدہ دیں گے ، لوگوں نے قرض لے کر سولر پینل لگائے۔ لاکھوں روپے کے پینلز پر سرمایہ کاری کی۔اُن کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر نے جواب دیا کہ ہم ہرگز عوام کے ساتھ ایسا نہیں کر سکتے، حکومت جواب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر)حیدر آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر سلیم میمن نے حکومت کے حالیہ فیصلے پر شدید تشویش اور سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ کو ختم کر کے نیٹ بلنگ کا نفاذ در حقیقت عوام، تاجروں اور سرمایہ کاروں کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔ یہ فیصلہ نہ صرف غیر منصفانہ ہے بلکہ کا روباری طبقے کے اعتماد کو شدید نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی افسوسناک امر ہے کہ ایک طرف اشرافیہ کے آئی پی پیز جیسے طاقتو ر گروہوں کے ساتھ کیے گئے معاہدے ختم کرنے میں حکومت ہچکچاہٹ کا شکار ہے جبکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ نے لاہور میں بسنت کے تہوار پر اظہار مسرت کیا اور ثقافت کے فروغ کے جذبے کو سراہا۔برٹش ہائی کمشنر نے صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی پاکستان کیلئے گرانقدر خدمات کو سراہا۔برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے جاری منصوبوں کو قابل تحسین قرار دیا ۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-13 اسلام آباد (صباح نیوز) خصوصی افراد کی دیکھ بھال کے حوالے سے قائم فاؤنڈیشن میں زیر تعلیم طلبا وطالبات پر مشتمل 12 رکنی وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا مطالعاتی دورہ کیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر طلباوطالبات کے وفد کا سینیٹ سیکرٹریٹ کے حکام نے خیرمقدم کیا۔ وفد نے سینیٹ میوزیم کا دورہ کیا، جہاں انہیں پاکستان کی پارلیمانی تاریخ، آئین کی تشکیل، اور قانون سازی کے عمل کے مختلف مراحل کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ طلباوطالبات کے وفد نے گلی دستور کا دورہ بھی کیا۔ وفد نے بعد ازاں سینیٹ ہال کا دورہ کیا، جہاں انہیں پارلیمنٹ کے نظامِ کار، سینیٹ کے کردار، قانون سازی کے طریقہ کار، اور قائمہ کمیٹیوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-7 اسلام آباد(صباح نیوز) ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر رانا محمود الحسن کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، جس میں اہم قومی نوعیت کے امور کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری کی جانب سے 15 اگست 2025 کو سینیٹ اجلاس میں متعارف کرائے گئے‘‘ورچوئل اثاثہ جات بل، 2025’’، سینیٹر ضمیر حسین گھمرو اور سینیٹر جان محمد کی جانب سے 14 نومبر 2025 کو پیش کردہ توجہ دلاؤ نوٹس، اور سینیٹر سید وقار مہدی کی جانب سے رول 218 کے تحت پیش کردہ تحریک پر غور کیا گیا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ورچوئل اثاثہ جات بل، 2025 کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-27 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-20 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس کم کر دیے جب کہ اس فیصلے پر وفاقی حکومت کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نئے ریگولیشنز 2026ء کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نئے ریگولیشنز کے مطابق پرانے سولر صارفین اپنی بجلی نیشنل گرڈ کو 25 روپے 32 پیسے فی یونٹ کے پرانے ریٹس پر ہی بیچیں گے مگر نئے صارفین کے لیے نیشنل گرڈ کو بیچی گئی بجلی کے فی یونٹ ریٹ میں 17 روپے 19 پیسے کی بڑی کمی کر دی گئی ہے۔اب نئے صارف کو اس کی فی یونٹ قیمت 3 گنا سے بھی کم یعنی 8 روپے 13 پیسے ملے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-4 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا اور بنگلادیش کے درمیان باہمی تجارتی معاہدے پر اتفاق ہو گیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق دونوں ممالک نے بنگلادیش کی نان ٹیرف تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ معاہدے کے تحت بنگلادیش کی بعض ٹیکسٹائل اور گارمنٹس مصنوعات کو امریکا میں زیرو ٹیرف کی سہولت دینے کے لیے خصوصی میکنزم قائم کیا جائے گا، بنگلادیشی مصنوعات پر باہمی ٹیرف ریٹ 20 فیصد سے کم کر کے 19 فیصد کردیا گیا۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ