2026-07-23@23:58:41 GMT
تلاش کی گنتی: 115003

«شہید ساجد حسین»:

(نئی خبر)
    واشنگٹن(نیوز ڈیسک)شمال مشرقی امریکہ کے لاکھوں شہری شدید الرٹ کے تحت ہیں کیونکہ ایک طاقتور بم سائیکلون پورے I-95 کوریڈور میں 18 سے 24 انچ تک برف باری کرنے کے لیے تیار ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس برفیلے ہواؤں کی رفتار 70 میل فی گھنٹہ تک پہنچنے کا خدشہ ہے اور طوفان کی شدت کی وجہ سے دو کروڑ سے زائد انسانی زندگیاں خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ اس طوفان نے پہلے ہی فضائی ٹریفک کو تہس نہس کر دیا ہے، 6 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئیں ہیں جبکہ سیکڑوں پروزایں تاخیر کا شکار ہیں، مجموعی طور پر اب تک 7 ہزار پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ سب سے زیادہ متاثرہ ہوائی اڈوں میں نیویارک، بوسٹن، نیو...
    پاکستانی اداکار گوہر رشید نے اپنی اہلیہ کبریٰ خان سے متعلق ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ شادی کے بعد خواتین تبدیل ہوجاتی ہیں اور ان کا رویہ ویسا نہیں رہتا جیسے پہلے ہوتا ہے وہ اچانک سے بیوی بن جاتی ہیں۔ اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید نے گزشتہ سال فروری 2025 میں مکہ مکرمہ میں نکاح کیا تھا جس میں ان کے قریبی اہلِ خانہ اور دوستوں نے شرکت کی۔ مکہ مرکمہ میں ہونے والے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں جو کئی دنوں تک ٹرینڈ کرتی رہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Kübra Khan ???? (@kubra_khan_) بعد ازاں، شوبز شخصیات کی جانب...
    دہشتگردی کے خلاف جنگ کے دو بڑے واضح مرحلے ہیں۔ دہشتگردوں کو عسکری قوت سے شکست دینا، ان کے ٹھکانوں پر حملہ کرنا، ان جتھوں کو جہنم واصل کرنا ایک عمل ہے اور دہشتگردانہ سوچ کو ختم کرنا ایک مختلف مرحلہ ہے۔ پہلے عمل کے لیے عسکری قوت درکار ہے۔ دوسری سیڑھی پر چڑھنے کے لیے نظریاتی، اخلاقی اور قومی سوچ میں یکجہتی درکار ہے۔ دونوں باتیں اس عفریت کو ختم کرنے کے لیے ضروری ہیں۔ بات نہ صرف عسکری قوت سے بنتی ہے نہ ہی صرف نظریاتی اتحاد معاملے کو سلجھا سکتا ہے۔ عسکری میدان میں ہم نے فتوحات کے بہت سے جھنڈے گاڑ دیے۔ اپنے سے بڑی قوت کو شکست دی۔ دنیا میں اپنی طاقت کا لوہا منوایا۔...
    جنوبی افریقا کے سابق کپتان نے پاکستانی بیٹر بابراعظم کے بیٹنگ آرڈر میں تنزلی کے فیصلے کی حمایت کر دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا فیصلہ حکمت عملی کے مطابق درست تھا۔ ڈوپلیسی نے مزید کہا کہ ٹی20 کرکٹ میں ابتدائی 6 اوورز میں تیز رفتار اسٹرائیک ریٹ درکار ہوتا ہے، کلاسیک اسٹروک کھیلنے والے کھلاڑی جیسے بابراعظم کبھی کبھار اس رفتار کے تقاضوں سے پیچھے رہ جاتے ہیں۔ جنوبی افریقی اسٹار کا کہنا تھا کہ ہیسن نے بابراعظم کی مہارت کو مدنظر رکھتے ہوئے انھیں بہترین کردار دیا ہے، ان کی صلاحیت کو نظر انداز نہیں کیا۔ یاد رہے کہ حالیہ کچھ عرصے کے دوران بابراعظم کو چوتھے نمبر پر بیٹنگ کے لیے...
    تہران(نیوز ڈیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ حالیہ مذاکرات سے حوصلہ افزا اشارے ملے ہیں تاہم ایران امریکی اقدامات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران خطے میں امن اور استحکام کے لیے پُرعزم ہے۔ ان کے مطابق حالیہ بات چیت میں عملی تجاویز کا تبادلہ ہوا جس سے مثبت پیشرفت کے آثار ظاہر ہوئے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور امریکی اقدامات کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی...
    امریکا نے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر قطر اور بحرین میں قائم اہم فوجی اڈوں سے اپنے سیکڑوں فوجی اہلکار نکال لیے ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام احتیاطی تدبیر کے طور پر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق قطر کے العدید ایئر بیس اور بحرین میں امریکی بحریہ کے ففتھ فلیٹ سے منسلک تنصیبات سے اہلکاروں کی منتقلی کی گئی ہے۔ العدید ایئر بیس مشرق وسطیٰ میں امریکا کا سب سے بڑا فوجی اڈہ ہے جہاں تقریباً 10 ہزار اہلکار تعینات ہیں اور یہ امریکی فضائی کارروائیوں کا مرکزی مرکز سمجھا جاتا ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ممکنہ اچانک کشیدگی کی صورت میں فوجیوں کو...
    پاکستانی اسپنر عثمان طارق نے ٹینس بال کرکٹ کو اپنے منفرد ایکشن کی وجہ قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں عثمان طارق اپنی منفرد بولنگ ایکشن کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، پاکستانی اسپنر کے غیر روایتی انداز نے نہ صرف شائقین بلکہ کرکٹ کے ماہرین کو بھی حیران کر دیا ہے۔ عالمی کپ کے ابتدائی میچز میں 8 وکٹیں حاصل کرکے انھوں نے ثابت کیا کہ ان کی انوکھی تکنیک محض دکھاوا نہیں بلکہ مؤثر ہتھیار بھی ہے۔ منفرد اسٹائل میں بولنگ کے حوالے سے عثمان طارق کا کہنا تھا کہ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ بولنگ ایکشن کو اس قدر توجہ ملے گی۔ میڈیا سے بات...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے میں ویسٹ انڈیز کو آج پر اعتماد زمبابوے کا چیلنج درپیش ہوگا، دونوں ہی ٹیمیں اب تک ایونٹ میں ناقابل شکست ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز نے مسلسل چار فتوحات کے ساتھ عالمی کرکٹ میں بھرپور واپسی کی ہے۔ کپتان شائے ہوپ ہوپ دو نصف سنچریز کی مدد سے 155 رنز کے ساتھ نمایاں ہیں جبکہ شمرون ہٹمائر (134) اور شرفین ردرفورڈ (126) نے مڈل آرڈر میں پاور ہٹنگ کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے۔ دونوں کا ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار رہا ہے۔ اس کے علاوہ آل راؤنڈر جیسن ہولڈر اب تک 7 اور روماریو شیفرڈ 6 وکٹیں اڑا کر اپنی ٹیم کے لیے...
    مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں المناک سانحہ کے 35 سال مکمل ہوگئے۔  22 اور 23 فروری 1991 کی تاریک درمیانی شب مقبوضہ وادی کے علاقے کنن پوشپورہ میں بھارتی فوج نے سیکڑوں خواتین کو اجتماعی عصمت دری کا نشانہ بنایا، جس طرح خواتین کی عزتوں کو پامال کیا گیا وہ تاریخ کا ایسا زخم ہے جو آج تک نہیں بھر سکا۔  دلخراش سانحہ کے عینی شاہد عثمان علی ہاشم نے بتایا کہ 22 اور 23 فروری کی درمیانی شب ضلع کپواڑہ میں ہمیں قابض بھارتی فوج نے بندوق کی نوک پر گھروں سے نکال کر باہر جمع کیا، نشے میں دھت بھارت کی قابض فوج نے علاقے کا محاصرہ کیا اورخواتین پر ظلم و جبر کیا۔  عینی شاہد کے مطابق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سی ای او فرخ سبزواری نے کہا ہے کہ مارکیٹ جنوری میں اپنی بلند ترین سطح کے بعد نیچے آگئی ہے۔اسٹاک ایکسچینج میں لسٹنگ تقریب کے موقع پر فرخ سبزواری نے بتایا کہ شرح سود میں کمی اور سیاسی صورتحال مارکیٹ پر اثر ڈال رہی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ریکوڈک کیس اور کمپنیوں کے مالی نتائج بھی مارکیٹ کی سمت پر اثر انداز ہو رہے ہیں جبکہ ایران اور امریکا کے درمیان موجودہ صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کا رخ بھی غیر یقینی ہے۔
    امریکی سفیر کا اشتعال انگیز بیان، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز جدہ: (آئی پی ایس) امریکی سفیر کے اشتعال انگیز بیان پر آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ جاری بیان کے مطابق او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 26 فروری کو طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس بلانے کا مقصد رکن ممالک کا مشترکہ مؤقف پیش کرنا ہے، اجلاس میں اسرائیلی اقدامات کے خلاف حکمت عملی تیار کی جائے گی۔ او آئی سی کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیل فلسطین کے 2 ریاستی حل کیلئے...
    سپریم کورٹ میں قتل کے ایک مجرم کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران معزز جج صاحبان نے جیلوں میں طبی سہولیات کی صورتحال پر اہم ریمارکس دیے۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ان کا مؤکل دل کے عارضے میں مبتلا ہے اور اسے فوری طبی توجہ کی ضرورت ہے۔ وکیل کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی رپورٹ میں بھی ملزم کے آپریشن کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں: افواہوں میں حقیقت نہیں، عمران خان کی ایک آنکھ 70 فیصد جبکہ دوسری مکمل ٹھیک ہے، اعظم نذیر تارڑ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ جیل میں مناسب علاج میسر نہیں اور وہاں ڈسپرین کے علاوہ کوئی مؤثر دوا...
    نیو یارک سٹی شدید برفانی طوفان کے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ پر ہے۔  تاریخ کے ممکنہ بدترین برفانی طوفان کے پیش نظر اسکول بند کردیے گئے ہیں جبکہ ہزاروں پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ماہرینِ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ آنے والے ’بلاک بسٹر بلیزرڈ‘ کو شہر کی تاریخ کے 10 بدترین سرمائی طوفانوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بعض علاقوں میں 28 انچ (تقریباً 70 سینٹی میٹر) تک برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ شہر کے مختلف حصوں میں کم از کم 14 انچ برف متوقع ہے۔ بعض مقامات پر اس سے بھی زیادہ مقدار کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اتوار کی شب بعض اوقات...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع پشین میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے چار دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ عزمِ استحکام کے ویژن کے تحت سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں جو قومی سلامتی کے لیے خوش آئند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں پاکستان کی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لیے ریاستی ادارے متحد ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کی معیشت ایک بار پھر شدید دباؤ کا شکار ہے جہاں بڑھتے ہوئے قرضوں اور ٹیکسوں کا بوجھ اقتصادی سرگرمیوں کو سست کر رہا ہے۔ماہرین کے مطابق مسلسل مالی بے ضابطگیاں ملک کو بار بار عالمی مالیاتی اداروں، خصوصاً International Monetary Fund کے پاس جانے پر مجبور کرتی ہیں، جہاں وقتی ریلیف تو مل جاتا ہے تاہم بنیادی مسائل جوں کے توں رہتے ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق 2025 میں پاکستان کا مجموعی سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے تقریباً 70 فیصد تک پہنچ چکا ہے جبکہ مالی خسارہ 6 فیصد کی بلند سطح پر ہے، جو زیادہ تر سودی ادائیگیوں پر مشتمل ہے۔ صورتحال اس حد تک سنگین ہو چکی ہے کہ خالص سودی ادائیگیاں...
    اونچ نیچ ۔۔۔۔ آفتاب احمد خانزادہ کچھ سوال ایسے ہوتے ہیں جو انسان سے جواب نہیں مانگتے بلکہ اس کی روح سے دستخط لیتے ہیں۔ نطشے کا تصورِ ابدی واپسی بھی ایسا ہی سوال ہے۔ یہ کوئی کاسمولوجیکل مفروضہ نہیں بلکہ ضمیر پر لکھی گئی وہ دستاویز ہے جس پر انسان کو اپنی پوری زندگی کے ساتھ ہاں یا نہیں لکھنا ہوتا ہے۔ نطشے زرتشت کے ذریعے انسان کو آئینے کے سامنے کھڑا کر دیتا ہے اور کہتا ہے فرض کرو ایک دیو تمہارے سامنے آ کر کہے کہ تمہاری یہ زندگی ہو بہو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دوبارہ آتی رہے گی، ہر جھوٹ ہر بزدلی ہر خاموش سمجھوتا ہر خوف ہر ادھورا خواب ہر رکا ہوا لفظ ابدی ہو...
    ریاض احمدچودھری کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مودی کی بھارتی حکومت اپنے ہندوتوا آر ایس ایس ایجنڈے کے تحت مقبوضہ جموں و کشمیر کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے کہا ہے کہ بی جے پی اور دیگر ہم خیال رہنمائوں اور جماعتوں کی طرف سے مردم شماری کے نئے فارمیٹ میں کشمیر مخالف اور فرقہ وارانہ ایجنڈوں کی عکاسی کرنے والے کئی نجی، غیر منطقی اور غیر ضروری سوالات شامل کئے گئے ہیں۔ یہ سوالات کشمیری معاشرے کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کرنے کی ایک سازش ہے۔ اگست 2019 میں بندوق کی نوک پر مقبوضہ جموں و کشمیر کو غیر قانونی طور...
    بے لگام / ستار چوہدری پنجاب کے عوام واقعی بڑے ناشکرے ہیں۔۔۔ آخر کب تک یہ لوگ خوشحالی سے تنگ آتے رہیں گے ۔۔۔؟ جب صوبے میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہوں، جب دو کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نکل کر خوشحالی کے سنہری میدانوں میں رقص کر رہے ہوں، جب یونیورسٹیوں کے دروازے علم کی روشنی سے چمک رہے ہوں، اسپتالوں میں مسیحائی قطار بنائے کھڑی ہو۔۔۔ اور سڑکیں اتنی ہموار ہوں کہ خواب بھی پھسل کر حقیقت بن جائیں، تو ایسے میں اگر محترمہ وزیراعلیٰ گیارہ ارب کا ایک چھوٹا سا طیارہ خرید لیں، تو آخر مسئلہ کیا ہے ۔۔۔۔؟ آخر اتنے بڑے صوبے کی ذمہ داری کوئی مذاق ہے ۔۔۔۔؟ کیا وزیراعلیٰ ہر...
    چین نے ریاستہائے متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد یکطرفہ تجارتی محصولات فوری طور پر ختم کیے جائیں۔ یہ مطالبہ اس وقت سامنے آیا جب امریکی سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ ٹرمپ 1977 کے قانون کے تحت ان محصولات کے نفاذ کا اختیار نہیں رکھتے تھے۔ مزید پڑھیں: پاک انڈیا جنگ میں 10 طیارے مار گرائے گئے تھے، ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا دعویٰ عدالت کے 6 کے مقابلے میں 3 ججوں کے فیصلے نے ٹرمپ کی نمایاں معاشی پالیسی کو بڑا دھچکا پہنچایا، جس کے باعث عالمی تجارتی نظام میں بے یقینی پیدا ہوئی تھی۔ فیصلے کے بعد ٹرمپ نے مختلف قانونی اختیارات کے تحت پہلے 10 فیصد اور پھر 15 فیصد تک...
    کوئٹہ (نیوز ڈیسک) حوصلے کی مثال اور عزم کی پہچان بلوچستان کی بیٹی شازیہ بتول نے معذوری کو شکست دے کر تعلیمی اور سماجی میدان میں نمایاں مقام حاصل کر لیا۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی شازیہ بتول آج نوجوانوں اور خصوصی افراد کیلئے مشعلِ راہ بن چکی ہیں۔ تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والی شازیہ بتول کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ مشکلات کو کمزوری نہیں بلکہ اپنی طاقت سمجھا۔ ان کے مطابق عزم، صبر اور مستقل مزاجی وہ اوصاف ہیں جن کے ذریعے ناممکن کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہمت جواں ہو تو جسمانی رکاوٹیں خوابوں کی تکمیل میں حائل نہیں ہو سکتیں۔ شازیہ بتول کا مزید کہنا تھا کہ حکومتِ...
    طالبان حکومت نے 9/11 سے پہلے جیسے حالات پیدا کر دیے ہیں: صدر مملکت WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ طالبان حکومت نے 9/11 سے پہلے جیسے حالات پیدا کر دیے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ سرحد پار دہشت گردی پر برداشت کی حد ختم ہو چکی ہے، پاکستان کے حالیہ اقدامات عوام کے دفاع کے فطری حق کے تحت کئے گئے ہیں۔ اُنہوں نے8 فروری کو دیے گئے اپنے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدامات بارہا دی گئی وارننگز کے نظرانداز کئے جانے کے بعد اٹھائے گئے، جب...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغان طالبان رجیم کے سیکیورٹی دعوؤں کا پردہ چاک ہو گیا ہے، جہاں چینی سرمایہ کار اور مزدور شدت پسند گروہوں کے براہِ راست نشانے پر آ گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق افغان طالبان حکومت دہشت گرد گروہوں کے خلاف غیر ملکی افراد کو مؤثر سیکیورٹی فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، جس کے باعث چینی سرمایہ کاری کے منصوبے اور کارکن مسلسل خطرے کی زد میں ہیں۔ امریکہ کی اسٹمسن انسٹی ٹیوٹ کی محقق سارہ گوڈاک کے مطابق افغان طالبان رجیم چینی کارکنان کو مقامی شدت پسندوں کے حملوں سے محفوظ رکھنے میں مکمل ناکام ثابت ہوئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کی نااہلی کے باعث افغانستان-تاجکستان سرحد...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں پیش آنے والے المناک سانحہ کنن پوشپورہ کو 35 سال مکمل ہو گئے، تاہم یہ تاریخ کا وہ زخم ہے جو آج تک مندمل نہیں ہو سکا۔ 22 اور 23 فروری 1991 کی تاریک درمیانی شب مقبوضہ وادی کے ضلع کپواڑہ کے علاقے کنن پوشپورہ میں عزتوں کو پامال کیا گیا اور انسانی تاریخ کا ایک سیاہ باب رقم ہوا۔ رپورٹس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے کنن پوشپورہ گاؤں کی سینکڑوں خواتین کو اجتماعی عصمت دری کا نشانہ بنایا۔ اس دلخراش سانحے کے عینی شاہد عثمان علی ہاشم نے بتایا کہ 22 اور 23 فروری کی درمیانی شب بھارتی فوج نے بندوق کی نوک پر مردوں کو...
    پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی قانونی ٹیم نے ان پر عائد الزامات کے حوالے سے باضابطہ مؤقف جاری کر دیا ہے۔ لیگل ٹیم کے بیان کے مطابق عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے قتل اور جبری اسقاطِ حمل (ابورشن) کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں، تاہم ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دفاع کے لیے تمام متعلقہ ریکارڈ اکٹھا کر لیا گیا ہے، جن میں میڈیکل رپورٹس بھی شامل ہیں۔ بیان کے مطابق یہ میڈیکل شواہد اسقاطِ حمل سے متعلق الزامات کو بے بنیاد ثابت کرتے ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) لیگل ٹیم کا کہنا ہے کہ اس معاملے...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں انٹرنیشنل ورکشاپ فار لیڈرشپ اینڈ اسٹیبیلٹی کے چھٹے ایڈیشن کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ یہ بین الاقوامی ورکشاپ انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹجک اسٹڈیز ریسرچ اینڈ انیلسز کے زیر اہتمام منعقد ہوئی۔ ورکشاپ میں عالمی امن، خوشحالی اور تعاون کے فروغ کے لیے 50 ممالک سے تعلق رکھنے والے 100 سے زائد مندوبین نے شرکت کی۔ دنیا بھر کے دانشوروں، سفارت کاروں اور پالیسی سازوں نے خطے کو درپیش مسائل اور ان کے ممکنہ حل پر تفصیلی اور سیر حاصل گفتگو کی۔ بین الاقوامی ورکشاپ کا بنیادی مقصد جغرافیائی سیاسی چیلنجز، اقتصادی استحکام اور ٹیکنالوجی کے فروغ سے متعلق پالیسی سازی کو فروغ دینا تھا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ اس طرح...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن (ایس سی او) ملک میں مواصلاتی رابطے بہتر بنانے کے لیے سرگرمِ عمل ہے اور بالخصوص دور دراز اور پہاڑی علاقوں میں جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔ ایس سی او کی کاوشوں سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام جدید مواصلاتی سہولیات سے مستفید ہو رہے ہیں۔ وادیٔ اشکومن کے علاقے ہاسِس میں ایس سی او کی جانب سے 4G سروس کی فراہمی نے علاقے کی تقدیر بدل دی ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ پہلے فری لانسنگ سے وابستہ افراد کو کام کے لیے گلگت یا راولپنڈی جانا پڑتا تھا، تاہم اب وہ اپنے ہی علاقے سے آن لائن کام کر سکتے ہیں۔ ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رضوان پٹھان، جو مارشل آرٹ اور جمناسٹک میں متعدد قومی و مقامی میڈلز جیت چکے ہیں، اس وقت شدید معاشی مشکلات کے باعث نوشہرہ کی ایک ماربل فیکٹری میں مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔ قومی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے والے اس کھلاڑی کی موجودہ صورتحال کھیلوں کے شعبے میں سرپرستی کی کمی کو ظاہر کرتی ہے۔ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے رضوان پٹھان نے 2018 کے قومی مارشل آرٹ مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کر کے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا لوہا منوایا تھا۔ اس کے علاوہ انہوں نے صوبائی اور مقامی سطح پر بھی متعدد مقابلوں میں کامیابیاں حاصل کر کے ایک باصلاحیت ایتھلیٹ کے طور پر اپنی پہچان بنائی۔رضوان پٹھان کا کہنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرحد پار دہشت گردی کے حوالے سے پاکستان کا صبر اپنی حد کو پہنچ چکا ہے اور ملک اپنے دفاع کے فطری حق کے تحت ضروری اقدامات کر رہا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ تشدد کی منصوبہ بندی کرنے والے عناصر چاہے کہیں بھی ہوں، پاکستان کی دسترس سے باہر نہیں رہیں گے۔صدر مملکت کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی انتباہات کے باوجود دہشت گرد گروہوں کو مسلسل محفوظ پناہ گاہیں ملتی رہیں، جس کے باعث افغانستان کی صورتحال ماضی کے مقابلے میں زیادہ تشویشناک اور غیر یقینی ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دوحہ معاہدے کے وعدوں کے برعکس دہشت گرد عناصر کو کارروائی کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کے حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کو مانسہرہ میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کی نمازِ جنازہ میں اہلِ خانہ، اعلیٰ فوجی افسران اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کی بہادری اور قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔یاد رہے کہ بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز اور ایک سپاہی شہید ہو گئے تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کی جوابی کارروائی میں پانچ خوارج مارے گئے،...
    انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے واضح کیا ہے کہ اگر مارچ میں ہونے والی دی ہنڈرڈ کی پلیئرز نیلامی کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کو ان کی قومیت کی بنیاد پر نظرانداز کیا گیا تو متعلقہ فرنچائزز کے خلاف تادیبی کارروائی کی جا سکتی ہے۔ ای سی بی نے تمام ٹیموں کو خط لکھ کر یاد دہانی کرائی ہے کہ وہ امتیازی سلوک سے متعلق اپنی ذمہ داریوں کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ بھارتی ملکیت والی 4 ٹیموں پر سوالات برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی  نے رپورٹ کیا ہے کہ ٹورنامنٹ کی 4 بھارتی ملکیت والی فرنچائزز پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث پاکستانی کرکٹرز کو سائن کرنے پر غور نہیں کریں گی۔ ای...
    لڑکیوں کی تعلیم معاشرتی ترقی، خاندان کی خوشحالی اور نسل نو کی بہتر تربیت کے لیے ناگزیر ہے۔ تعلیم لڑکیوں کو خودمختار بناتی ہے، انہیں اپنے حقوق و فرائض سے آگاہ کرتی ہے اور بہتر فیصلے کرنے کی صلاحیت فراہم کرتی ہے جس سے ایک مضبوط اور باشعور معاشرہ تشکیل پاتا ہے لہٰذا لڑکیوں کی تعلیم کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ’’لڑکیوں کی تعلیم اور ٹیچرز ٹریننگ کی اہمیت‘‘ کے موضوع پر ایک خصوصی مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں حکومت اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے خیالات کا اظہارکیا۔ فورم میں ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔ ڈاکٹر نشاط ریاض (چیف ایگزیکٹیو ملالہ فنڈ پاکستان)  آبادی کے لحاظ سے پنجاب سب سے بڑا...
    کوہاٹ: ڈسٹرکٹ اسپتال میں ڈیوٹی مکمل کرکے گھر جانے والی لیڈی ڈاکٹر مہوش کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کوہاٹ کے مطابق ڈاکٹر مہوش ایوننگ ڈیوٹی کے بعد رکشے میں گھر جا رہی تھیں کہ اسپتال کے قریب مسلح ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئیں۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے خدمات انجام دینے والے طبی عملے کو مناسب سکیورٹی فراہم نہیں کی جا رہی، جس پر شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ واقعے کے خلاف ردعمل دیتے ہوئے ینگ ڈاکٹرز نے آج سے کوہاٹ کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے،...
    اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف حکومتی اقدامات اور معاشی پالیسی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان اور بی ایل اے دہشت گرد تنظیمیں، جن کے ساتھ سختی سے نمٹنا چاہیے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے تیمور سلیم جھگڑا کے ہمراہ خیبرپختونخوا ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اسلام آباد اور بلوچستان میں دہشت گردی کے بڑے واقعات ہوئے لہٰذا دہشت گردی کے سدباب کے لیے صفائی کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ طالبان اور بی ایل اے دہشت گرد تنظیمیں ہیں جن کے ساتھ سختی سے نمٹنا چاہیے لیکن...
    اسلام ٹائمز: رہبرِ معظم کا وہ تاریخی جملہ، جو انہوں نے بحری مشقوں کے بعد کہا تھا، نہ صرف آپکی ایمانی پختگی کا عکاس ہے، بلکہ دراصل اسی خندق والی ثابت قدمی کا جدید روپ اور تجدد کردار ہے۔ جسطرح مولا علیؑ نے عمرو بن عبدود کے سامنے کھڑے ہوکر باطل کے رعب کو ختم کیا تھا، اسی ثابت قدمی سے الہام لیتے ہوئے رہبرِ مستضعفین جہاں آج کے دور میں دنیا کے مظلوموں کو یہ پیغام دے رہے ہیں کہ اگر تم حق پر ڈٹ جاؤ تو دنیا کا کوئی بھی "بیڑا" تمہارے ارادوں کو نحیف نہیں کرسکتا، بلکہ وہ خود تمہاری استقامت کے سمندر میں ڈوب جائیگا۔ رہبر فرماتے ہیں: "دشمن کے پاس ٹیکنالوجی ہے، لیکن ہمارے پاس...
    اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی اور ڈیجیٹل نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے موٹر سائیکلوں کی باقاعدہ ڈیجیٹل ٹیگنگ شروع کر دی ہے۔ واضح رہے کہ موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگز لگانے کا سلسلہ 20 فروری سے شروع ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کے ذریعے شہر میں چلنے والی تمام موٹر سائیکلوں کا مکمل ریکارڈ دستیاب ہوگا، جس سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فوری شناخت اور ٹریکنگ میں مدد ملے گی۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلال اعظم نے بتایا کہ شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ موٹر سائیکل سوار اس سہولت سے مستفید...
    امریکی حکام کے حوالے سے میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ جوہری معاہدے کی مفصل ایرانی تجاویز 48 گھنٹوں میں مل جائیں تو جمعے کو مذاکرات متوقع ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی مذاکرات کار جنیوا میں ایران جوہری مذاکرات کے اگلے دور کیلئے تیار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جوہری تجاویز کا مسودہ بھیج دیا تو ایران امریکا مذاکرات جمعے کو ہوسکتے ہیں۔ امریکی حکام کے حوالے سے میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ جوہری معاہدے کی مفصل ایرانی تجاویز 48 گھنٹوں میں مل جائیں تو جمعے کو مذاکرات متوقع ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی مذاکرات کار جنیوا میں ایران جوہری مذاکرات کے اگلے دور کے لیے تیار ہیں۔ ادھر برطانوی...
    پاکستان میں جہاں بڑھتی ہوئی شہری آبادی اور موسمیاتی تبدیلیوں نے ماحولیاتی توازن کو بگاڑ دیا ہے، وہیں کچھ شخصیات ایسی بھی ہیں جو خاموشی سے قدرت کی خوبصورتی کو بچانے میں مصروف ہیں۔ انہی میں سے ایک نمایاں نام شرین عبداللہ کا ہے، جنہیں ان کے کام کی وجہ سے ‘بٹر فلائی لیڈی’ بھی کہا جاتا ہے۔ گزشتہ 20 برسوں سے وہ تتلیوں اور کیٹرپلرز کے تحفظ کے ذریعے فطرت اور انسان کے درمیان ٹوٹے ہوئے رشتے کو بحال کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔ مزید پڑھیں: مونارک تتلیاں معدومیت کے دہانے پر، امریکا نے اہم قدم اٹھالیا بچپن کا شوق جو مشن بن گیا شرین عبداللہ کو فطرت سے لگاؤ ورثے میں ملا ہے۔ ان کے بقول ان کے والد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق بے بنیاد افواہیں پھیلائی جا رہی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جب ڈاکٹرز نے اسپتال منتقل کرنے کی سفارش ہی نہیں کی تو انہیں کیسے منتقل کیا جا سکتا ہے؟ انہوں نے واضح کیا کہ اگر ڈاکٹر مشورہ دیں تو بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ایک ماہ کے لیے اسپتال منتقل کر دیا جائے گا۔لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہا کہ یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب بھرپور محنت کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور یورپ سمیت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک میں 5 جی سروس کے مضبوط اور مؤثر نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے 2600 اور 3500 میگاہرٹز کے بنیادی فریکوئنسی بینڈز کو آئندہ اسپیکٹرم نیلامی میں لازمی قرار دے دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد یہ ہے کہ ملک میں متعارف کرائی جانے والی نئی موبائل سروس اعلیٰ معیار، تیز رفتار ڈیٹا اور وسیع کوریج کی حامل ہو۔ یہ بھی پڑھیں: 5G اسپیکٹرم کی نیلامی کے بعد بِٹ ایڈجسٹمنٹ کی اجازت نہیں ہوگی، پی ٹی اے اتھارٹی کے مطابق تمام موبائل آپریٹرز کو نیلامی کے عمل میں ان دونوں بنیادی بینڈز میں لازمی طور پر حصہ لینا ہوگا، جبکہ دیگر دستیاب بینڈز میں شرکت اختیاری ہوگی۔ ریگولیٹر کا مؤقف ہے...
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے اسٹریٹ موومنٹ کو مزید تیز کرنے کے لیے رہائی فورس بنانے کا اعلان تو کیا لیکن رمضان شروع ہوتے ہی پارٹی کی جانب سے سیاسی سرگرمیوں میں بریک آگیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپوزیشن کی جانب سے عمران خان کی صحت کے حوالے سے دیے گئے دھرنے میں بھرپور شرکت کی تھی، تاہم دھرنے کے خاتمے کے بعد سیاسی سرگرمیاں محدود ہو گئی ہیں۔ مزید پڑھیں: عمران خان کی رہائی کے لیے دباؤ کم کیوں ہوا؟ علی امین گنڈا پور کا اندرونی کمزوریوں کا اعتراف رمضان میں سیاسی سرگرمیوں سے چھٹی پی ٹی آئی کے باخبر رہنماؤں کے مطابق رمضان میں سیاسی سرگرمیاں...
    سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ایران خطے میں امن اور استحکام کے لیے پُرعزم ہے۔ حالیہ مذاکرات میں عملی تجاویز کا تبادلہ ہوا اور حوصلہ افزا اشارے ملے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ بات چیت کے حوصلہ افزا اشارے ملے ہیں، امریکی اقدامات پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران خطے میں امن اور استحکام کے لیے پُرعزم ہے۔ حالیہ مذاکرات میں عملی تجاویز کا تبادلہ ہوا اور حوصلہ افزا اشارے ملے ہیں۔ ایرانی صدر نے کہا کہ...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ)  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز -3 کا افتتاح کردیا، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے قرعہ اندازی کے ذریعے باقاعدہ آغاز کیا۔ قرعہ اندازی میں کامیاب کاشتکاروں کو مبارکباد دی۔  قرعہ اندازی میں نام آنے والے خوش نصیب کاشتکاروں کو فون کیا۔  بہاولپور کے حمزہ لیاقت سے بات چیت کی اور کہاآپ کی سی ایم مریم نواز بول رہی ہوں۔ قرعہ اندازی میں آپ کا ٹریکٹر نکل آیاہے مبارک ہو۔گرین ٹریکٹر سکیم آنے سے زرعی لینڈ سکیپ بدل رہا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ کاشتکاروں کی فلاح و بہبود پر توجہ مرکوزکی ہے۔ صوبائی وزیر زراعت سید عاشق حسین کرمانی نے بریفنگ دی ۔ بریفنگ کے دوران بتایاگیا کہ...
    اسلام آباد(این این آئی)پاکستان سمیت 14 اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور اقوامِ متحدہ کے منشور کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ایک مشترکہ اعلامیے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان، عرب جمہوریہ مصر، ہاشمی مملکت اردن، متحدہ عرب امارات، جمہوریہ انڈونیشیا، جمہوریہ ترکیہ، مملکت سعودی عرب، ریاست قطر، ریاست کویت، سلطنت عمان، مملکت بحرین، لبنانی جمہوریہ، شامی عرب جمہوریہ اور ریاست فلسطین کے وزرائے خارجہ کے علاوہ تنظیمِ تعاونِ اسلامی، عرب لیگ اور خلیجی تعاون کونسل نے بھی دستخط کیے۔ اسلامی ممالک کے اعلامیہ میں امریکی سفیر کے بیان کو خطرناک اور اشتعال انگیز قرار دیا گیا ہے۔ یہ امریکی...
     کراچی (نوائے وقت رپورٹ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کل سندھ اسمبلی میں آئین کے خلاف قرارداد پیش کی گئی۔ پیپلز پارٹی نے یہ قرارداد کسی خوف کے سائے میں منظور کی ہے۔ کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہاکہ  ایک صوبہ ایسا کرتا ہے جیسے وہ پاکستان کے آئین سے بالاتر ہے۔ ہم اب ایک اہم موڑ میں داخل ہوگئے ہیں، اب فیصلہ کرنا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایاکہ یہ کیسا انصاف ہے کہ 170 سیٹ لینے والاجیل میں اور 80 سیٹ لینے والاحکومت میں ہے۔ ایک مصنوعی اکثریت رکھنے والی جماعت نے سندھ پر قبضہ کیا ہوا ہے۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشوں کا جال بننے والوں کو ایک بار پھر واضح پیغام مل چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طارق فضل چودھری نے ایکس پرپیغام جاری کیا جس میں کہا کہ یہ سرزمین کمزور نہیں، یہ شہداء کے لہو سے مضبوط ہوئی ہے۔ افغانستان میں بھارتی سرپرستی میں پلنے والے فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں پر پاک فضائیہ کی بروقت اور مؤثر کارروائی معصوم جانوں کا بدلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان معصوم جانوں کا بدلہ جو دہشت گردی کی آگ میں جھونک دی گئیں، یہ صرف ایک آپریشن نہیں، یہ ہر اْس ماں کے آنسوؤں کا جواب تھا۔ انہوں نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-08-17 کوئٹہ (آن لائن) سیٹلائٹ ٹائون کے علاقے میں نامعلوم افراد نے آرتھوپیڈک سرجن پر حملہ کرکے انہیں زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹائون میں آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر شمس اللہ کو نامعلوم افراد نے ان کے گھر کے قریب حملہ کرکے تشدد کیا اور زخمی کردیا شور مچانے پر تینوں ملزمان موقع سے فرار ہوگئے انہوں نے مطالبہ کیاہے کہ حملہ آوروں کے خلاف کارروائی کرکے انہیں قرار واقعی سزا دی جائے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی نے افغانستان میں دہشت گرد عناصر کے خلاف پاکستان کی کارروائیوں کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ٹھوس اور فیصلہ کن اقدامات ناگزیر ہیں۔ قوم کو اپنی بہادر افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر فخر ہے ۔ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی اور خطے میں دیرپا امن کے قیام کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں۔ افغانستان میںکارروائیاں بین الاقوامی قوانین اور حقِ دفاع کے اصولوں کے تحت کی گئیں۔ پاکستان نے ہمیشہ مذاکرات اور سفارتی ذرائع کو ترجیح دی ہے، مگر قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ ممکن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-03-8 آپ نے کبھی سوچا ہے کہ لفظوں کی بھی اپنی ایک عمر ہوتی ہے؟ یہ پیدا ہوتے ہیں، جوان ہوتے ہیں، اپنا لباس بدلتے ہیں اور پھر بوڑھے ہو کر مر جاتے ہیں یا اپنا مفہوم مکمل طور پر تبدیل کر لیتے ہیں۔ یہ دنیا کا ایک ایسا حیرت انگیز سچ ہے جس پر ہم عام طور پر غور نہیں کرتے۔ برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی سے لسانیات کے ایک ماہر جے پامر (J. Palmer) کی ایک کتاب شائع ہوئی، جس میں اس نے ایک ایسا اصول بیان کیا جو ہمیں ورطۂ حیرت میں ڈال دیتا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ ’’لفظ کی شکل تو وہی رہتی ہے لیکن اس کا مفہوم وقت کے ساتھ ساتھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-03-7 قوموں کی تاریخ میں بعض فیصلے محض انتظامی نوعیت کے نہیں ہوتے، بلکہ وہ حکمرانی کے مزاج، ترجیحات اور اخلاقی سمت کا آئینہ بن جاتے ہیں۔ غلطی انسان سے بھی ہو سکتی ہے اور حکومتوں سے بھی؛ مگر جب اس غلطی پر دلیلوں کا ایسا جال بْنا جائے جس میں سچائی دم توڑ دے، اور عوامی اعتماد کو للکارا جائے، تو پھر وہی کیفیت جنم لیتی ہے جسے حکیمانہ انداز میں کہا گیا: عذرِ گناہ بدتر از گناہ۔ یعنی گناہ سے بھی بدتر اس گناہ کا بہانہ ہوتا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے ایک شاہانہ بزنس جیٹ کی خریداری نے اسی نوعیت کی ایک بحث کو جنم دیا ہے، جو گہرے سوالات اُٹھاتا ہے۔ سرکاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-03-6 رمضان المبارک صرف بھوک اور پیاس کا نام نہیں، نہ ہی یہ محض سحری و افطاری کے اوقات کا مہینہ ہے۔ بلکہ رمضان کا پورا مہینہ اور اس کی ہر ہر ساعت عبادت ہے اور اصل منزل جنت ہے۔ افسوس کہ ہم میں سے بہت سے لوگ رمضان کو صرف روزے رکھنے تک محدود سمجھ لیتے ہیں، حالانکہ رمضان ایک مکمل روحانی انقلاب، اخلاقی تربیت اور زندگی میں عملی تبدیلی کا مہینہ ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جو انسان کو ظاہری عبادت سے اٹھا کر باطنی اصلاح اور اجتماعی خیر تک لے جاتا ہے۔ پورا مہینہ مستقل روزے رکھنا ایک بہترین عبادت اور عظیم سعادت ہے، لیکن روزے کا مقصد صرف بھوکا پیاسا رہنا نہیں بلکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-03-5 امریکا عراق پر یلغار کے بعد ایک بار پھر اپنی بھرپور فوجی تیاریوں اور کیل کانٹے سے لیس ہوکر خلیج میں پہنچ رہا ہے۔ اس بار عراق کے بجائے ہدف ایران ہے۔ امریکا بحری اور ہوائی جہازوں اور جدید ترین اسلحہ کے ساتھ ساتھ پچاس ہزار زمینی فوج کے ساتھ خطے میں ڈیرہ ڈال چکا ہے۔ وہ سمندروں اور ہواؤں اور زمین ہر سمت سے ایران پر پل پڑنے کو تیار ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو ڈیل کرنے کی پیشکش کر رہے ہیں مگر ایران ایک حد سے آگے جانے کو تیار نہیں۔ یوں دونوں کے درمیان تصادم کے بادل گہرے ہوتے جا رہے ہیں۔ ایران برکس تنظیم کا اہم رکن ہے۔ برکس میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-03-4 غزہ میں کھنڈرات کے درمیان خیموں کے اندر رہتے ہوئے فلسطینیوں کا یہ تیسرا رمضان ہے یہ ایک ایسا رمضان بھی ہے جس میں کوئی مسجد سلامت موجود نہیں ساری مساجد تباہ ہو چکی ہیں سارے گھر تباہ جو چکے ہیں اجتماعی عبادت کا وہ طریقہ جو مسلمانوں میں رائج ہے اس کی کوئی صورت مشکل سے ہی کہیں نظر آتی ہے کیونکہ کوئی مسجد سلامت نہیں پھر بھی کھنڈرات اور بہت ساری جگہوں پہ نماز باجماعت اور تراویح ادا کی جا رہی ہے۔ غزہ کے لوگ کہہ رہے ہیں کہ غزہ میں رمضان کی آمد اور اس کی سرگرمیاں ویسی نہیں جیسی کسی وقت ہوا کرتی تھیں، پہلے رمضان آتے ہی غزہ زندگی کی چہل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-03-3 آج کی تراویح میں سورہ الانعام تلاوت کی جائے گی جو ساتویں پارے کے ربع سے آٹھویں پارے کے نصف پر مشتمل ہے۔ سورہ الانعام نبی کریم ؐ کی مکی زندگی کے آخری زمانے میں نازل ہونے والی سورتوں میں سے ہے۔ یہ سورت ان حالات میں نازل ہوئی جب قریش کی مخالفت اور ایذا رسانیاں اپنی انتہا کو پہنچ چکی تھیں، ان کے ظلم و ستم کے سبب مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد حبشہ ہجرت پر مجبور ہوچکی تھی، نبی کریمؐ کے دو بڑے پشت بان جناب ابوطالب اور سیدہ خدیجۃُ الکبریؓ بھی وفات پا چکے تھے، ان حالات میں مکہ میں مسلمانوں کے لیے زندگی گزارنا مشکل تر ہوچکا تھا۔ اس سورت میں کفار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-03-1 اللہ تمیں اس بات سے نہیں روکتا کہ تم ان لوگوں کے ساتھ نیکی اور انصاف کا برتاؤ کرو جنہوں نے دین کے معاملہ میں تم سے جنگ نہیں کی ہے اور تمہیں تمہارے گھروں سے نہیں نکالا ہے اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔ وہ تمہیں جس بات سے روکتا ہے وہ تو یہ ہے کہ تم اْن لوگوں سے دوستی کرو جنہوں نے تم سے دین کے معاملہ میں جنگ کی ہے اور تمہیں تمہارے گھروں سے نکالا ہے اور تمہارے اخراج میں ایک دوسرے کی مدد کی ہے اْن سے جو لوگ دوستی کریں وہی ظالم ہیں۔ (سورۃ الممتحنۃ:8تا9)سیدناسہلؓ نبی کریم ؐ سے روایت کرتے ہیں۔ آپ ؐ نے فرمایا: ’’جنت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیا مرغی کو پکانے سے پہلے دھونا چاہیے یا نہیں یہ وہ سوال ہے کہ جب بھی ہوتا ہے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کو جنم دیتا ہے۔ مغربی دنیا میں رائج سرکاری فوڈ سیفٹی ہدایات بالکل واضح ہیں اور وہ یہ کہ ’مرغی کو نہ دھوئیں کیونکہ اس سے نقصان دہ بیکٹیریا پیدا ہوتے اور پھر پھیلتے ہیں۔‘ لیکن دنیا کے کئی حصوں میں یہ ایک پرانی ثقافتی روایت ہے جو صفائی اور خیال رکھنے کے تصور سے جڑی ہوئی ہے۔شیف چکن کو ایک برتن میں دھوتے ہیں اکثر سرکے یا لیموں کے ساتھ اور اس کے بعد اردگرد کی جگہ کو اچھی طرح صاف اور جراثیم کش محلول سے دھوتے ہیں۔ ویب ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کھجور میں ایسے کیا طبی فوائد موجود ہیں جو روزہ رکھنے والوں کے لیے اسے مثالی خوراک بناتے ہیںجب آپ روزہ کھولتے ہیں تو آپ کا جسم فوراً گلوکوز بنانے کی کوشش کرتا ہے، کیونکہ اسے ایندھن کے طور پر اِسی کی ضرورت ہوتی ہے۔‘ کھجور میں شکر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، جو دوسری غذاؤں کے مقابلے میں خون میں شوگر کی سطح کو کہیں زیادہ تیزی سے بڑھاتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ پھل کثیر مقدار میں جسم کو توانائی فراہم کرتا رہتا ہے۔ یہ ایسے فرد کے لیے مثالی ہے جس نے طویل عرصے تک کچھ نہ کھایا ہو۔ کھجوریں وٹامن اے، کے اور بی 6 کے ساتھ ساتھ آئرن سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر یا بلند فشارِ خون صرف دل کے لیے خطرناک ہے لیکن طبی ماہرین کے مطابق یہ ’خاموش قاتل‘ آپ کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت اور دماغی ساخت کو اس طرح متاثر کرتا ہے کہ جس کا اندازہ اکثر بروقت نہیں ہو پاتا۔ این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طبی زبان میں ’ہائپر ٹینشن‘ کہلانے والا یہ مرض ایک ایسی کیفیت ہے جس میں خون کی شریانوں پر دباؤ مسلسل زیادہ رہتا ہے۔ چونکہ اس کی علامات فوری طور پر ظاہر نہیں ہوتیں، اس لیے مریض برسوں تک اس سے بے خبر رہ سکتا ہے مگر اس دوران یہ جسم کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج کی نوجوان نسل اپنے مستقبل کے ساتھ ساتھ مالی پریشانیوں، رہائش کا مسئلے اور جمہوریت کے حوالے سے خوف کا شکار ہے، جبکہ سوشل میڈیا نوجوانوں کی نفسیات کو سب سے زیادہ متاثر کر رہا ہے۔جرمنی کے نوجوانوں کی زندگیوں میں تشویش اور بے چینی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ بہت سے نوجوانوں کو یہ خدشہ لاحق ہے کہ مستقبل میں ان کے پاس روزمرہ زندگی کے اخراجات پورا کرنے کے لیے کافی رقوم نہیں ہوں گی اور نہ ہی وہ خود اپنی رہائش کا بندوبست کر سکیں گے۔ اس کے علاوہ صحت، جمہوریت کے مستقبل اور جنگ میں بھیجے جانے کا خوف بھی انہیں ستائے ہوئے ہے۔سروے کے مطابق لڑکیوں میں سے 75 فیصد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی حکومت کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ دسمبر تک بے روزگاری کی شرحاب بھی نسبتاً 4.4 فیصد ہے۔لیکن متعدد ملازمتوں پر کام کرنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔دو جز وقتی ملازمتوں کو جوڑنے والی خواتین کی تعداد میں سال بہ سال 20فیصد اضافہ ہوا۔خواتین کے لیے کئی ملازمتیں رکھنا زیادہ عام ہے، کام کرنےوالی آبادی کا 6.1 فیصد ایسا کرتی ہیں۔اس کے برعکس مردوں کی تعداد 4.9 فیصد ہے۔ 59 سالہ والیریا نے بتایا کہ وہاپنی بیٹی کی مالی مدد کرنے سے قاصر ہیں، جو پراگ میں زیر تعلیم ہے۔والیریا، جو طلاق یافتہ ہیں، نے کہا کہ ’یہ بہت مشکل ہے۔ بہت، بہت مشکل۔کیونکہ یوٹیلیٹیز کی قیمتیں، خوراک کی قیمتیں، ہیلتھ انشورنس،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-26 اسلام آباد/کابل(نمائندہ جسارت+ مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کے 3 صوبوں میں فضائی حملے کرکے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7ٹھکانے تباہ کردیے ۔ ان حملوں میں 80 سے زاید دہشت گرد مارے گئے۔عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کی جانب سے گزشتہ شب افغانستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ائراسٹرائیک کی گئی ہیں جس میں تین صوبوں ننگر ہار، پکتیکا اور خوست میں موجود فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی کے 7مراکز کو تباہ کیا گیا جب کہ 80 سے زاید خوارجی مارے جانے کی اطلاعات بالکل مصدقہ ہیں جب ہلاکتیں بڑھنے کا امکان ہے۔عسکری ذرائع کے مطابق تحریک طالبان پاکستان کے جو 7ٹھکانے تباہ ہوئے ان میں نیا مرکز نمبر ایک ننگرہار، نیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-25 واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اور بحری طاقت بڑھانے کے باوجود ایران کی جانب سے ہتھیار نہ ڈالنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مایوس دکھائی دیتے ہیں۔امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ صدر ٹرمپ نے ان سے سوال کیا کہ اتنے دباؤ اور خطے میں بحری طاقت کی موجودگی کے باوجود ایران ہتھیار ڈالنے کا اعلان کیوں نہیں کر رہا۔اسٹیو وٹکوف کے مطابق صدر ٹرمپ نے یہ بھی پوچھا کہ ایران یہ کیوں نہیں کہتا کہ اسے ہتھیار نہیں چاہئیں جب کہ امریکا خطے میں اپنی عسکری موجودگی میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے۔واضح رہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے 2 ادوار ہوچکے ہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-23 لاہور( نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پنجاب میں سب سے زیادہ غربت، تاثر دیا جاتا ہے کہ صوبہ میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں۔ جمہوریت کے دعوے دار خاندان سیاسی پارٹیاں چلاتے ہیں، مسلط حکمران مقامی حکومتوں کو بااختیار نہیں بناتے، انہیں عوام کی طاقت سے خوف محسوس ہوتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ماڈل ٹاؤن میں افطار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب کا اہتمام جماعت اسلامی لاہور کے رہنما ملک شاہد اسلم نے کیا تھا۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ اور امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاالدین انصاری نے بھی اس موقع پر خطاب کیا۔امیرجماعت اسلامی نے کہا کہ پنجاب میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-22 کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام پینے کے صاف پانی کی شدید قلت کا شکار ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ کی جانب سے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی اور ٹینکر سسٹم ختم کرکے لائنوں کے ذریعے پانی فراہم کرنے کے ریمارکس عوامی مسائل کی درست ترجمانی ہیں۔ عدالت کے یہ ریمارکس اس حقیقت کا اعتراف ہیں کہ کراچی میں پانی کی قلت نہیں بلکہ پانی کی منصفانہ تقسیم اور بدعنوانی کا سنگین بحران موجود ہے۔سندھ ہائی کورٹ کے ریمارکس حکومت کے لیے وارننگ ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ کاغذی بیانات اور وعدوں سے نکل کر عملی اقدامات کیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-20 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) پاکستان اور متعدد اسلامی ممالک نے اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی کے حالیہ بیان کی مشترکہ طور پر مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کو فلسطینی یا کسی بھی عرب سرزمین پر کوئی خودمختاری حاصل نہیں۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق اس مشترکہ اعلامیے میں پاکستان کے علاوہ سعودی عرب، ترکیہ، قطر، کویت، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، عمان، بحرین، شام، لبنان اور فلسطین شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ او آئی سی، عرب لیگ اور خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹریٹس بھی اعلامیے کا حصہ ہیں۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ امریکی سفیر کے ریمارکس، جن میں مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی کنٹرول کا عندیہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-7 ڈھاکا(نمائندہ خصوصی)بنگلادیش جماعتِ اسلامی کے نو منتخب رکن پارلیمنٹ میر احمد بن قاسم ارمان نے مشکلات کا شکار موبائل فنانشل سروس فراہم کرنے والے ادارے Nagad میں نئی سرمایہ کاری لانے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ناگَد اس وقت بنگلادیش بینک کے مقرر کردہ ایڈمنسٹریٹر کے زیر انتظام ہے۔ارمان، شہید جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کے صاحبزادے ہیں۔ ان کے مطابق 8 فروری کو، 13ویں پارلیمانی انتخابات سے تین روز قبل، انہوں نے Bangladesh Bank کے گورنر کو خط لکھ کر ادارے کے مالی حالات کا جائزہ لینے کے لیے آڈٹ کی اجازت طلب کی تھی، تاکہ ممکنہ سرمایہ کاری سے قبل ناگَد کی اصل پوزیشن کا تعین کیا جا سکے۔میر احمد بن قاسم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-28 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-18 اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے واضح کیا ہے کہ علیمہ خان نے مجھے کبھی چیئرمین شپ سے مستعفی ہونے کا پیغام نہیں بھیجانہ کبھی یہ تاثردیا کہ وہ چیئرپرسن بننے کی خواہشمند ہیں۔ ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان کے پارٹی چیئرمین شپ مانگنے یا خود چیئرپرسن بننے کی خواہش کے شیر افضل مروت کے دعوے کی تردیدکی اور کہا کہ شیر افضل مروت کی ٹی وی گفتگو سے مایوسی ہوئی، شیر افضل مروت سے وعدہ لیا تھا کہ وہ متنازع گفتگو نہیں کریں گے۔ بیرسٹر گوہرنے کہا کہ یہ کوئی طریقہ نہیں کہ کئی چینلز پر بیٹھ کر بیک وقت کسی بھی شخصیت پر اٹیک کیا جائے،کبھی کبھار جواب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-15 لاہور(آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا باضابطہ افتتاح کر دیا اور قرعہ اندازی کے عمل کا آغاز کیا۔ تقریب کے دوران کامیاب کاشتکاروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا جبکہ وزیراعلیٰ نے خوش نصیب کسانوں کو ٹیلی فون کر کے مبارکباد بھی دی۔ وزیراعلیٰ نے بہاولپور کے کاشتکار حمزہ لیاقت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’آپ کی سی ایم مریم نواز بول رہی ہوں، قرعہ اندازی میں آپ کا ٹریکٹر نکل آیا، مبارک ہو۔‘‘ ان کا کہنا تھا کہ گرین ٹریکٹر اسکیم سے صوبے کا زرعی لینڈ اسکیپ تیزی سے بدل رہا ہے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ کسانوں کی فلاح و بہبود کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-8 سری نگر (آن لائن) سانحہ ڈوڈی پورہ کو 20 سال بیت گئے، کشمیری شہدا کے اہلخانہ آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کی تاریخ بھارتی قابض فوج کی جارحیت، ظلم اور بے گناہ کشمیریوں کے خون سے رقم ہے۔ بھارت کے زیر تسلط مقبوضہ جموں و کشمیر میں حقِ خود ارادیت کے لیے لاکھوں کشمیری اپنی جانیں قربان کرچکے ہیں۔ 22 فروری 2006ء ایک ایسے المناک دن کی یاد دلاتا ہے جب ڈوڈی پورہ کرکٹ گراونڈ کو خون میں نہلادیا گیا۔ بھارتی قابض فوج نے کرکٹ کھیلتے معصوم نوجوانوں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 4 کو شہید اور دیگر کو شدید زخمی کر دیا۔ اس انسانیت سوز واقعے پر مقامی افراد نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے کاروباری علاقے برنس روڈ کی گلیوں میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے ضلع جنوبی کے مصروف ترین کاروباری علاقے برنس روڈ کی گلیوں میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے تاہم رمضان المبارک کے اغاز پر اس طرح کے آپریشن پر علاقے کے لوگ سیخ پا ہیں۔علاقہ مکینوں نے کہا کہ ٹارگٹڈ آپریشن میں مخصوص دکانوں کو منہدم کیا جا رہا ہے جبکہ بیشتر غیر قانونی املاک باقی ہیں جنہیں چھوڑ دیا گیا ہے۔اس سلسلے میں سروے کے دوران لوگوں نے برنس روڈ کی گلی نمبر 1 میں نئی تعمیر شدہ 5 منزلہ عمارت کی نشاندہی کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاہے کہ کراچی کے مستقبل کے لیے بحث شروع ہوچکی ہے یہی میرا مقصد تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ہم صحیح ٹریک پر جارہے ہیں کچھ لوگ ہمیں ڈس ٹریک کرنا چاہ رہے ہیں، ہم اسی ٹریک پر چلتے رہیں گے اور آئی ٹی کی مفت تعلیم دیتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں میں لیپ ٹاپ اور موٹر سائیکلیں بانٹ رہے ہیں، جب آپ گورنر ہائوس آتے ہیں تو کوئی قومیت پوچھتا ہے، سندھی، پٹھان اور دیگر قومیت کے بچے آئی ٹی کی تربیت حاصل کررہے ہیں۔کامران ٹیسوری نے کہاکہ یہ بیانیہ پھیلاناہے کہ میں لوگوں میں تقسیم کا باعث بن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اہلسنّت پاکستان کراچی کے نائب امیر ڈاکٹر سید عبدالوہاب قادری نے کہا کہ ماہِ رمضان صبر اور غم خواری کا مہینہ ہے یہ رحمتوں بر کتوں،مغفرت کے ساتھ درجا ت کی بلندی اور آخرت کیلئے نیکیو ں کے ذخیرہ کر نے کا بہترین مو قع ہے۔ اسلام ایمان،ہمدردی اور احسان کا فلسفہ سمجھنے اور عمل پیرا ہو نے کیلئے رمضا ن نہا یت اہمیت کا حا مل ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں گیس چوروں کے خلاف بڑا آپریشن شروع، سوئی سدرن گیس کمپنی متحرک، گیس پریشر مشین لگانے والوں کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کر دی گئی،غیرقانونی گیس کھینچنے والوں کے کنکشن فوری منقطع کرنے کا حکم، ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق پریشر مشین رکھنے والوں پر 5 لاکھ تک جرمانہ عائد کیا جائے گا،گیس چوری میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے،گیس چوری پر اب صرف جرمانہ نہیں، سیدھا مقدمہ درج ہوگا، ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق جدید آلات کے ساتھ ٹیمیں گھر گھر چیکنگ کے احکامات جاری کردئیے گئے ،ترجمان کے مطابق خطرناک پریشر مشینیں شہریوں کی جان کیلئے بم ثابت ہورہی ہیں،...