2026-07-24@13:02:47 GMT
تلاش کی گنتی: 3913
«ڈینیئل سیاد»:
(نئی خبر)
دشمن کی نفسیاتی جنگ کے مقابلے کیلئے عوامی شعور، سچائی پر مبنی بیانیہ فیصلہ کن ہتھیار: ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) علماء کونسل کے وفد نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی جس میں مشترکہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق جی ایچ کیو میں 13 جنوری2026 ء کو نیشنل پلیٹ فارم آف علماء کونسل (این پی اے سی)کے وفد نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی، ملاقات میں قومی بیانیے کے فروغ، داخلی سلامتی اور ریاست دشمن عناصر کے خلاف مشترکہ حکمتِ عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران این پی اے سی نے پاک افواج کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ریاست دشمن بیانیوں، فتنہ الخوارج، ٹی ٹی پی اور...
آزمائشوں کیلئے تیار ، مدار س کے تحفظ پر سمجھوتہ نہیں کرینگے، آرڈیننس کے اجراء سے حکومتی مکاری عیاں ہوگئی،فضل الرحمان
موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سامنے آئے یا نہ، ہم ضرورآئیں گے،پیپلز پارٹی اور ن لیگ آپس میںگرتے پڑتے چل رہے ہیں،مدارس کی آزادی اور خودمختاری ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے بلدیاتی الیکشن آئینی تقاضہ، حکومت کو ہر صورت کروانا ہوں گے ،ملک مزید غیر یقینی صورتحال کا متحمل نہیں ہو سکتا،مدارس پر دباؤ بیرونی ایجنڈا ہے جسے مسترد کرتے ہیں،سربراہ جے یو آئی کی گفتگو جمعیت علمائے اسلام نے کہا ہے کہ آزمائشوں کیلئے تیار ہیں، مدار س کے تحفظ پر سمجھوتہ نہیں کرینگے۔مدارس کی آزادی اور خودمختاری ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے، صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کے اجراء سے حکومتی عیاری عیاں ہوگئی۔موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سامنے آئے یا نہ، ہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے بنگلادیش پریمیئر لیگ(بی پی ایل) میں اپنی برق رفتار بالنگ سے بیٹرز کو پریشان کر دیا۔ نوکھالی ایکسپریس کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے ڈھاکا کیپٹلز کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔میچ میں نوکھالی ایکسپریس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے۔ اسپورٹس ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں جنگلی ہاتھی نے 9دن کے اندر 20 افراد کو ہلاک کر دیا ۔خبر رساں ادارے کے مطابق شہریوں کو کچل کر مار ڈالنے کے یہ واقعات یکم سے 9 جنوری کے درمیان جھاڑکھنڈ مغربی ضلع میں پیش آئے۔یہ گھنے جنگلات سے گھرا علاقہ ہے جہاں ایشیائی ہاتھی انسانی آبادی کے ساتھ مل جل کر رہتے ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ایک غیر معمولی واقعے میں نر ہاتھی بدمست ہوگیا جو کم از کم 20 انسانوں کی جان لے چکا ہے اور اب بھی جنگل میں خوف کی علامت ہے۔ حکام نے بتایا کہ ہاتھی نوجوان، انتہائی پھرتیلا ہے اور زیادہ تر رات کے وقت جگہ بدلتا رہتا ہے،...
لاہور: مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کیا دنیا میں کہیں ہوتا ہے کہ کسی کو زندگی بھر کے لیے قانون سے استثنا دیا جائے؟ رسولﷺ نے اپنے آپ کو مستثنا قرار نہیں دیا ، سوچ صرف یہ ہے کہ ہماری گرفت مضبوط ہو ہماری مراعات چلتی رہیں۔ لاہور میں جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آج بھی اسلامی نظام کے علاوہ کوئی نظام نہیں جو انصاف فراہم کر سکے، 26ویں ترمیم میں ہم نے حکومت سے انتہا کے مذکرات کیے اور 32 نکات رکھے، ایک سال کے اندر ہی نئی ترمیم آ گئی، 27ویں ترمیم نے بتایا جنگ نظریات کی نہیں ۔...
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ سندھ کا دورہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی سیاسی مجبوری ہے۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان کو خوش کرنے کےلیے میرے حلقے کےلیے فنڈز روکے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آرڈیننس کا ایسے جاری ہونا ایک سنگین غلطی ہے، صدر مملکت کے دستخط کے بغیر آرڈیننس نافذالعمل نہیں ہوتا۔ایم این اے نے مزید کہا کہ جن لوگوں سے یہ کوتاہی ہوئی ہے ان لوگوں کو سزادی جائے۔
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اہم سیاسی مشورہ دیدیا۔ ایک بیان میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا افغانستان کی وکالت کے بجائے صوبے پر توجہ دیں۔ گورنر خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ بتائیں افغانستان ملوث نہیں تو دہشت گردی میں کون ملوث ہے؟ وزیراعلیٰ آئی جی سے بریفنگ لیں تو حقائق سامنے آجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف قوم کو متحد ہو کر مقابلہ کرنا ہوگا، سندھ حکومت کے خلاف سہیل آفریدی کے بیان پر افسوس ہوا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے یہ بھی کہا کہ سندھ حکومت نے انہیں مکمل سیکیورٹی اور پروٹوکول دیا، پی ٹی آئی نے جلسے کے نام پر...
راولپنڈی: جنرل ہیڈکوارٹرز میں آج نیشنل پیس اینڈ ایکشن کونسل (این پی اے سی) کے وفد نے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر سے اہم ملاقات کی، جس میں قومی سلامتی، ریاستی بیانیے کے فروغ، داخلی استحکام اور دشمن عناصر کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات کو غیر معمولی طور پر اہم اور نتیجہ خیز قرار دیا گیا، جس میں ریاستی اداروں اور مذہبی و سماجی قیادت کے درمیان اعتماد اور عملی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ ملاقات کے دوران این پی اے سی کے وفد نے پاک افواج کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ ملکی سلامتی اور استحکام...
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے زور دے کر کہا ہے کہ مدارس کی آزادی اور خودمختاری ہر قیمت پر برقرار رکھی جائے گی۔ جماعت نے صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کے اجرا کو حکومتی مکاری اور جمہوریت کی توہین قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں جماعت کے جنرل سیکریٹری حافظ عبدالرحمان سے ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں: مولانا فضل الرحمان کی ایک اور کامیابی، مدارس رجسٹریشن آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری اس موقع پر مولانا فاضل عثمانی، مولانا مقصود الوری، حافظ زین العابدین، سلمان عارف، محمد شاہد اور دیگر جماعتی عہدیداران بھی موجود تھے۔ مولانا فضل الرحمان...
لاہور: جمعیت علمائے اسلام نے کہا ہے کہ مدارس کی آزادی اور خودمختاری ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے، صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کے اجراء سے حکومتی عیاری عیاں ہوگئی۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے جنرل سیکریٹری جے یو آئی لاہور حافظ عبدالرحمن سے ملاقات کی اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں مولانا فاضل عثمانی، مولانا مقصود الوری، حافظ زین العابدین، سلمان عارف، محمد شاہد و دیگر جماعتی ذمہ داران موجود تھے۔ مولانا فضل الرحمن نے پارٹی رہنماء قاری محمد طاہر کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت بھی کی۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ مدارس کی آزادی اور خودمختاری ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے، مدارس پر دباؤ بیرونی ایجنڈا ہے جسے مسترد کرتے...
سٹی 42: ڈائریکٹر جنرل ڈیٹ مینجمنٹ آفس، وزارت خزانہ نےعہدے سے استعفی دے دیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے محسن مشتاق چندانہ کابطورڈی جی ڈیٹ مینجمنٹ آفس استعفی منظورکرلیا۔ ڈی جی ڈیٹ مینجمنٹ آفس کی استعفی کی منظوری کا اطلاق فوری ہوگا، محسن مشتاق چندانہ نے ذاتی وجوہات کی بناد پر استعفی دیا۔
جی ایچ کیو میں 13 جنوری 2026 کو قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) کی ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے ملاقات ہوئی ہے جس میں قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔این پی اے سی نے پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور ریاست دشمن بیانیوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار کیا گیا۔اپنے بیان میں این پی اے سی نے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں۔ڈ جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ قومی سلامتی کے امور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے۔ فتنہ الخوارج/ٹی ٹی پی اور...
قومی بیانیے کا فروغ، قومی پیغام امن کمیٹی نے ڈی جی آئی ایس پی آر کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی
قومی پیغامِ امن کمیٹی (این پی اے سی) نے قومی بیانیے کے فروغ کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے این پی اے سی کے وفد نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ملاقات کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں کالعدم ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے المعروف فتنہ الخوارج کے تناظر میں داخلی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، جس کے نتیجے میں مشترکہ مؤقف مزید مضبوط ہوا۔ اس موقع پر کشمیر اور غزہ کے حوالے سے اصولی مؤقف کی بھی توثیق کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی...
احمد منصور : ڈی جی آئی ایس پی آر سے این پی اے سی کی جی ایچ کیو میں ملاقات، قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی ، پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور ریاست دشمن بیانیوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار کیا گیا ۔ این پی اے سی نے فتنۃ الخوارج اور افغان طالبان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ قومی سلامتی کے امور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاق رائے وقت کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا خوارج،ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کے تناظر میں داخلی...
شاہد سپرا:لیسکو نے نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کے تحت صارفین کو مشروط کنکشن دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کمپنی نے 15 دسمبر تک جمع ہونے والے ڈیمانڈ نوٹسز پر میٹرز کا اجرا شروع کر دیا ہے۔ اس سے قبل لیسکو نے وزارتِ پاور ڈویژن کے زبانی احکامات پر کنکشن دینے سے تمام دفاتر کو روک دیا تھا۔ اب لیسکو کے شعبہ میٹریل مینجمنٹ نے نیٹ میٹرنگ کے لیے اے ایم آئی سمارٹ میٹرز جاری کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ذرائع کا کہنا ہے کہ 15 دسمبر کے بعد سسٹم پر آنے والی میٹرز کی درخواستوں کو مسترد کر دیا گیا ہے، جبکہ لیسکو میں صارفین...
—فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللّٰہ نے کہا ہے کہ اس وقت حکومت کے ساتھ ہمارے اعتماد کا یہ حال ہے کہ بغیر دستخط کے آرڈیننس جاری کرتے ہیں۔قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے آغا رفیع اللّٰہ نے کہا کہ ہمیں آپ کے طریقہ واردات کا بھی پتہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر حکومت سنجیدہ ہے تو سکھر حیدرآباد سمیت پورے ملک کے منصوبوں پر وفاقی وزیر یہاں آکر بیان دیں۔ایوان میں مالی واجبات کی خلاف ورزی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیشپیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے ایوان میں مالی واجبات کی خلاف ورزی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کر دیا، نوٹس قومی...
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسمگلنگ اور غیرقانونی تجارت روکنے کے لیے ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن کے قیام سے اسمگلنگ کی روک تھام ممکن ہوگی اور غیرقانونی تجارت میں ملوث افراد کو گرفت میں لیا جائے گا، ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن کو اسمگلنگ اور غیرقانونی تجارتی سرگرمیوں کو روکنے کا مکمل اختیار ہوگا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ایف بی آر نے ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن کی قیام کیلئے 10 ارب روپے مانگ لیے ہیں جس کے تحت موجودہ چیک پوسٹوں کو بھی ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن میں تبدیل کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن کے اسٹاف کیلئے رولز، آپریشنز اور ٹیکنالوجی کا...
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایف بی آر نے سمگلنگ اور غیرقانونی تجارت روکنے کے لیے ڈیجیٹل انفورسمنٹ سٹیشن کے قیام کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق ڈیجیٹل انفورسمنٹ سٹیشن کو سمگلنگ اور غیرقانونی تجارتی سرگرمیوں کو روکنے کا مکمل اختیار ہو گا، اشیاء کی غیرقانونی تجارت اور سمگلنگ میں ملوث افراد کو گرفت میں لیا جائے گا۔ ایف بی آر کے ذرائع نے مزید بتایا کہ ایف بی آر نے ڈیجیٹل انفورسمنٹ سٹیشن کی قیام کیلئے 10 ارب روپے مانگ لیے، ڈیجیٹل انفورسمنٹ سٹیشن کے قیام سے سمگلنگ اور غیرقانونی تجارت کی روک تھام ممکن ہو گی ،موجودہ چیک پوسٹوں کو بھی ڈیجیٹل انفورسمنٹ سٹیشن میں تبدیل کیا جائے گا۔ ڈیجیٹل انفورسمنٹ سٹیشن کے سٹاف کیلئے...
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) مقبوضہ کشمیر کی تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا کہ بھارتی اسٹیبلشمنٹ سن لے یاسین ملک پر ہاتھ ڈالا تو دنیا کے نقشے پر ہندوستان نہیں رہے گا، اویسی کا بیان آیا تھا لیکن یاد رکھو پاکستان نہ تو وینزویلا ہے اور نہ بھارت امریکا ہے۔ رحمان آباد راولپنڈی تجارتی مراکز میں عوامی رابطہ مہم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشعال حسین ملک نے مزید کہا کہ کشمیر کی تحریک آزادی پوری دنیا کے امن کی چابی ہے۔ ظلم کے سارے ریکارڈ بھارتی آرمی نے توڑ دیئے ہیں، انہوں نے کہا کہ مودی اور اجیت ڈوول کو چیلنج ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے چوک...
پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی سے احتجاج کے بعد وزیر اعظم نے اسپشل اکنامک زون آرڈیننس واپس لے لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی سے احتجاج کے بعد وزیر اعظم نے اسپشل اکنامک زون آرڈیننس واپس لے لیا،پیپلز پارٹی نے صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس کے اجرا پر احتجاج کیا تھا،وزیراعظم نے آرڈیننس واپس لینے کی ایڈوائس دی۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرچیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے میدانی علاقوں میں برفباری کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبروں کو غیر سنجیدہ اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹرکے ماہرین نے بتایا کہ ماہ جنوری کے آخری 15 دنوں کے دوران سردی کی شدت میں معمول کے مطابق اضافہ ہوگا اورصرف پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔ 18 جنوری سے ملک میں داخل ہونے والے مغربی ہواؤں کے سلسلے کے باعث آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔مغربی ہواؤں کی آمد کے نتیجے میں خیبر پختونخواہ کے متعدد علاقوں کے علاوہ مغربی بلوچستان اور خطہ پوٹھوہار میں بارش بھی متوقع ہے۔اگلے...
اسلام آباد: پاکستان میں نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں تاہم حتمی ڈیزائن کی منظوری کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو وفاقی حکومت کی اجازت کا انتظار ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کا کہنا ہے کہ نئی کرنسی جدید اور مؤثر سکیورٹی فیچرز سے مزین ہوگی، تاحال نوٹوں کے حتمی ڈیزائن موصول نہیں ہوئے،منظوری ملنے کے بعد نئی کرنسی کی چھپائی میں کم از کم دو ماہ کا وقت درکار ہوگا جبکہ اس مقصد کے لیے جدید مشینری پہلے سے موجود ہے۔ سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے سینئر منیجر پرنٹنگ عامر شمس نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک اور سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے درمیان نئی کرنسی کی چھپائی کے حوالے سے...
ویب ڈیسک : نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں اور حتمی ڈیزائن کی منظوری کے لیے سٹیٹ بینک آف پاکستان کو وفاقی حکومت کی اجازت کا انتظار ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کا کہنا ہے کہ نئی کرنسی جدید اور مؤثر سکیورٹی فیچرز سے آراستہ ہوگی، تاہم اب تک نوٹوں کے حتمی ڈیزائن موصول نہیں ہوئے,جیسے ہی منظوری ملے گی، نئی کرنسی کی چھپائی میں کم از کم دو ماہ کا وقت درکار ہوگا،اس مقصد کے لیے جدید مشینری پہلے ہی دستیاب ہے۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟ سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کے سینئر منیجر پرنٹنگ عامر شمس کے مطابق سٹیٹ بینک اور...
اسلام آباد لوکل گورنمنٹ نظام میں بڑی تبدیلیاں ، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی نظام سے متعلق بڑی پیش رفت ہوئی ہے جس میں اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کردیے گئے جب کہ صدرِ مملکت نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈننس جاری کر دیا۔وفاقی دارالحکومت میں میٹروپولیٹن کارپوریشن نظام ختم، ٹاون کارپوریشنز قائم کیے جائیں گے ۔اسلام آباد کو قومی اسمبلی کے تین حلقوں کی بنیاد پر تین ٹاون کارپوریشنز میں تقسیم کیا جائے گا۔صدر مملکت نے مقامی حکومت کے قیام سے متعلق اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کا صدارتی آرڈیننس جاری کردیا۔آرڈننس کے مطابق اسلام آباد کو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس جاری کر دیا۔ آرڈیننس کے مطابق میٹرو پولیٹین کارپوریشن کی جگہ ٹاؤن کارپوریشن یا ٹاؤن کارپوریشنز ہوں گی۔ سربراہ کا مطلب ٹاؤن کارپوریشن کا میئر یا یونین کونسل کا چئیرمین ہوگا۔ مقامی حکومت کا مطلب یونین کونسل اور ٹاؤن کارپوریشن ہوگا، جس میں حکومت کا مقرر کردہ ایڈمنسٹریٹر ہوگا۔ اسلام آباد میں تین ٹاؤن کارپوریشن ہوں گی۔ آرڈیننس میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کو قومی اسمبلی کے حلقوں کی حدود کے مطابق تین ٹاؤن کارپوریشنز میں تقسیم کیا گیا، ہر ٹاؤن کونسل میں اتنی یونین کونسل ہوں گی جتنی حکومت نوٹیفائی کرے۔ لاڑکانہ: ڈاکوؤں نے 21 زیر تربیت پولیس اہلکاروں کو لوٹ...
سی ٹی ڈی نے 24 گھنٹوں کے دوران پشاور ، خیبر ، بنوں میں آپریشن کرتے ہوئے 2 اہم کمانڈرز سمیت 8 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ سی ٹی ڈی نے کہا کہ پشاور اور خیبر میں سی ٹی ڈی نے بڑی کامیاب کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 6 خطرناک دہشتگرد ہلاک کردیے۔ آئی جی خیبرپختونخوا نے کہا کہ سی ٹی ڈی کے ٹارگٹڈ آپریشنز میں بڑے دہشتگردی منصوبے ناکام ہوگئے۔ سی ٹی ڈی نے کہا کہ پشاور میں خفیہ اطلاع پر قبرستان کے قریب 3 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے، جمرود میں پولیس پر حملے کی تیاری ناکام کی گئی،بروقت کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ بنوں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں سہیل عرف سنگری اور اسماعیل عرف عثمان ہلاک ہوگئے جو اہم کمانڈرز تھے، ہلاک دہشتگرد پولیس چیک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-08-11 پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوری کے اوائل میں جنوبی کوریا نے ایک اور جاسوس ڈرون شمالی کوریا کی فضائی حدود میں بھیجا، جسے شمالی فوج نے کیپونگ شہر کے قریب مار گرایا۔ دوسری جانب جنوبی کوریا نے اس الزام کی تردید کی ہے۔شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی KCNA کے مطابق فوج نے ڈرون کو شمال کی جانب جاتے ہوئے دیکھا اور اسے تباہ کردیا۔ ڈرون میں نگرانی کا سامان نصب تھا اور تباہ شدہ ڈرون کے تجزیے سے پتہ چلا کہ اس نے شمالی کوریا کے اہم علاقوں اور سرحدی حدود کی وڈیوز محفوظ کی تھیں۔ KCNA نے ڈرون کے ملبے کی تصاویر جاری کیں، جن میں ڈرون کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمبولا(مانیٹرنگ ڈیسک)3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 14 رنز سے ہرادیا۔دمبولا میں کھیلا گیا سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا اور میچ 12 اوور تک محدود کردیا گیا۔پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان سری لنکا مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ مندرہ کی علاقے ہرنال میں بیٹوں کے مابین جھگڑے کے دوران چھوٹے بیٹے کو بچاتے ہوئے ماں بڑے بیٹے کی چلائی گئی گولی لگنے سے دم توڑ گی۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کرنے والا ملزم عمران موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق 32 سالہ عمران نے لڑائی جھگڑے کے دوران چھوٹے بھائی پر پستول تان لیا تھا، ماں بچانے آئی تو بیٹے کی چلائی گئی گولی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کی جانب سے ملزم کی گرفتاری کیلیے چھاپے مارے جا رہے ہیں جس کے بعد مزید تحقیقات کی جائیں گی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
اسلام آباد: پی ڈی ایم اے نے 16 جنوری تک سردی کی شدت سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، پوٹھوہار ریجن میں شدید سردی کے ساتھ برفباری کے امکانات ہیں،دھند اور اسموگ کی صورتحال میں بھی اضافہ متوقع ہے۔ پی ڈی ایم اے نے سیاحت، تعلیم، صحت، زراعت، لوکل گورنمنٹ، جنگلات اور دیگر محکموں کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ دوسری جانب موسمی ماہرین کے مطابق تمام موسمیاتی ماڈلز شدید موسمی حالات کی نشاندہی کر رہے ہیں جس میں سائبیریا کی برفیلی، یخ بستہ ہوائیں براہِ راست پورے خطّے کو متاثر کرنے کے آثار دکھا رہی ہیں۔ ایسی سردی جو دہائیوں بعد پڑنے کے امکانات بن رہے ہیں، پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے...
پاکستان نے ترکیہ میں منعقد ہونے والی ایکسپو ’آئی سی ایف ای، کارپٹ اینڈ فلور کورنگز فیئر 2026‘ میں بیسٹ مکسڈ ویونگ تکنیک ڈیزائن ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ یہ عالمی نمائش قالین ڈیزائن کے شعبے میں دنیا کے اہم ترین بین الاقوامی پلیٹ فارمز میں شمار کی جاتی ہے۔ پاکستانی قالین ڈیزائنر سکندرین حسن جو کمپنیز ریڈ اِنک اور ترکحنوم ہوم کی بانی اور کری ایٹو ڈائریکٹر ہیں نے یہ ایوارڈ جیتا۔ یہ ان کی آئی سی ایف ای میں مسلسل دوسری کامیابی ہے، جو پاکستان کی قالین سازی کو عالمی سطح پر حاصل ہونے والی پذیرائی کی علامت ہے۔ ایوارڈ یافتہ قالین ’فریکچرڈ ہارمنی‘ کو اس کے منفرد ڈیزائن کی وجہ سے سراہا گیا، جو فلیٹ ویو، سوماک...
اسلام آباد اور راولپنڈی میں برفباری ، لاہور میں شدید سردی کا امکان، سائبیریا کی برفیلی، یخ بستہ ہوائیں براہِ راست پورے خطّے کو متاثر کرنے کے آثار دکھا رہی ہیں، ماہرین نے خدشہ ظاہر کردیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ڈی ایم اے نے مختلف شہروں میں 16 جنوری تک سردی کی شدت سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، پوٹھوہار ریجن میں شدید سردی کے ساتھ برفباری کے امکانات ہیں،دھند اور اسموگ کی صورتحال میں بھی اضافہ متوقع ہے۔ پی ڈی ایم اے نے سیاحت، تعلیم، صحت، زراعت، لوکل گورنمنٹ، جنگلات اور دیگر محکموں کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ دوسری جانب موسمی ماہرین کے مطابق تمام موسمیاتی ماڈلز شدید موسمی حالات کی نشاندہی کر رہے ہیں جس میں سائبیریا کی برفیلی، یخ بستہ ہوائیں براہِ راست پورے خطّے کو متاثر کرنے کے آثار دکھا رہی ہیں۔ ایسی سردی جو دہائیوں بعد پڑنے کے امکانات بن رہے ہیں، پنجاب اور...
خیبرپختونخوا کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں ایک کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا: بھارتی سرپرستی یافتہ 11 خوارج ہلاک، انسداد دہشتگردی کارروائیاں جاری سی ٹی ڈی کے جاری کردہ بیان کے مطابق خفیہ اطلاع پر شاہ کس بائے پاس روڈ کے نزدیک ناکے کلے میں فتنہ الخوارج کے سرگرم ارکان کو نشانہ بنایا گیا، جس میں 3 دہشتگرد مارے گئے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ ہلاک دہشتگردوں کے 2 ساتھی پہاڑی علاقے میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جن کی تلاش جاری ہے۔ ہلاک دہشتگرد فورسز پر حملوں، قتل، اقدام قتل، بھتہ خوری اور دیگر دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے۔ آپریشن کے دوران دہشتگردوں...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مودی! کشمیر آتش فشاں پہاڑ جو بہت جلد پھٹنے والا ہے۔ جڑواں شہر راولپنڈی کے علاقے پرانا قلعہ اور بازار کلاں کے دورے کے موقع پر شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ یہاں آنا میرے لیے عزت کی بات ہے ، بھائی، بزرگ، بچے آئے ہیں غازی یاسین ملک کے لیے، اُن کا شکریہ !۔ اُنہوں نے کہا کہ غازی تنہا مودی کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے، عوام میں آئی ہوں، عام لوگ ہیں، تحریک عام لوگ چلاتے ہیں، کشمیر کے لیے آپ سب سٹریٹ فائٹرز ہیں آج راولپنڈی میں نکلے، ایک زمانے میں یاسین ملک ٹینچ بھاٹہ میں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ٹی اے نے موبائل صارفین کو خبردار کر دیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے جعلی کالز اور یو اے این نمبروں سے صارفین کو خبردار کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا ہے۔ پی ٹی اے نے اپنے پیغام میں کہا کہ اسکیمرز آپ کی ذاتی اور مالی معلومات چرانے کیلئے پی ٹی اے، ایف آئی اے اور بینکوں کی نقالی کر رہے ہیں۔ پیغام میں کہا گیا کہ کوئی بھی سرکاری ادارہ کبھی بھی کال یا میسج پر آپ سے او ٹی پی، پن، شناختی کارڈ یا بائیو میٹرک نہیں مانگے گا، اتھارٹی نے کہا کہ موبائل صارفین کو چوکنا رہنے اور صرف سرکاری چینلز کے ذریعے تصدیق کرنے کی ہدایت کی۔...
کراچی (این این آئی)کراچی میں وفاقی وزیر صحت نے پہلا ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر افتتاح کردیا۔ وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے فیڈرل گورنمنٹ ڈسپینسری سول ایوی ایشن میں شہر کے پہلے ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔ اس سینٹر کے ذریعے مریضوں کا علاج جدید ٹیلی میڈیسن کے ذریعے ممکن ہوگا، جس میں بیرونِ ملک موجود ڈاکٹر لائیو ویڈیو کال کے ذریعے مریضوں کا معائنہ کر سکیں گے۔سینٹر میں آنے والے مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی۔ یہ سہولت خاص طور پر چھاتی، جگر اور پھیپھڑوں کے کینسر جیسے پیچیدہ امراض کے مریضوں کے لیے اہم ہے۔وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد اسپتالوں میں رش کم کرنا اور عوام کو گھر...
سرینگر میں میڈیا نمائندوں کیساتھ بات کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے لیڈر نے کہا کہ بی جے پی کی کارروائیوں کے باعث طلباء کے مستقبل کو نقصان پہنچا ہے جبکہ پی ڈی پی ایک حساس تعلیمی معاملے پر سستی سیاست کررہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما اور ترجمان اعلٰی تنویر صادق نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ شری مایا ویشنو دیو یونیورسٹی اور کے میڈیکل کالج سے متعلق جاری تنازعے پر پی ڈی پی اور بھارتیہ جنتا پارٹی ایک ہی بالی بول رہی ہیں۔ سرینگر میں میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی کارروائیوں کے باعث طلباء کے مستقبل کو نقصان پہنچا ہے جبکہ پی...
سید مصطفی کمال نے کہا کہ پاکستان اب مریض بنانے کی فیکٹری مین تبدیل ہوچکا ہے، جہاں لوگ معمولی بیماری کے لیے بھی بڑے اسپتالوں کا رخ کرتے ہیں، جس سے نظام پر غیر ضروری دبا پڑتا ہے، اسی لیے حکومت بنیادی صحت کے مراکز کو مضبوط بنا رہی ہے تاکہ عوام گھر کے قریب معیاری علاج حاصل کر سکیں۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں وفاقی وزیر صحت نے پہلا ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر افتتاح کردیا۔ وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے فیڈرل گورنمنٹ ڈسپینسری سول ایوی ایشن میں شہر کے پہلے ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔ اس سینٹر کے ذریعے مریضوں کا علاج جدید ٹیلی میڈیسن کے ذریعے ممکن ہوگا، جس میں بیرونِ ملک موجود ڈاکٹر لائیو ویڈیو...
کراچی میں وفاقی وزیر صحت نے پہلا ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر افتتاح کردیا۔ وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے فیڈرل گورنمنٹ ڈسپینسری سول ایوی ایشن میں شہر کے پہلے ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔ اس سینٹر کے ذریعے مریضوں کا علاج جدید ٹیلی میڈیسن کے ذریعے ممکن ہوگا، جس میں بیرونِ ملک موجود ڈاکٹر لائیو ویڈیو کال کے ذریعے مریضوں کا معائنہ کر سکیں گے۔ سینٹر میں آنے والے مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی۔ یہ سہولت خاص طور پر چھاتی، جگر اور پھیپھڑوں کے کینسر جیسے پیچیدہ امراض کے مریضوں کے لیے اہم ہے۔ وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد اسپتالوں میں رش کم کرنا اور عوام کو گھر کے...
معروف میزبان، اداکارہ اور پروڈیوسر ندا یاسر کے اپنے حوالے سے کیے گئے ایک انکشاف نے سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث چھیڑ دی۔ ندا یاسر اس وقت بھی مارننگ شو کی سب سے زیادہ مقبول میزبان ہیں۔ وہ طویل عرصے سے شو کی میزبانی کا منفرد اعزاز بھی اپنے پاس رکھتی ہیں۔ ندایاسر نے ڈراموں میں بھی کام کیا اور ان کے والد بھی ڈراما انڈسٹری کی جانی مانی شخصیت ہیں اور شوہر یاسر نواز سے کون واقف نہیں۔ تاہم ندایاسر کو اصل مقبولیت ان کے مارننگ شو سے ملی ہے جو وہ 17 سال سے مسلسل کرتی آرہی ہیں اور آج بھی یہ مقبول شو ہے۔ علاوہ ازیں ندا کی ایک شہرت ان کے دلچسپ اور کبھی کبھی متنازع بیانات...
فائل فوٹو پنجاب کے شہر حافظ آباد میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) صدر سرکل پر خاتون نے مبینہ نازیبا گفتگو کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔خاتون کا کہنا ہے کہ جعلی کرنسی کی شکایت لے کر دفتر گئی تو افسر نے نازیبا گفتگو کی، متاثرہ خاتون کی ویڈیو سامنے آنے پر ڈی پی او نے نوٹس لے لیا۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ معاملےکی تحقیقات کی جائے گی، الزام ثابت ہونے پر کارروائی ہوگی۔دوسری جانب ڈی ایس پی صدر سرکل نے خاتون کےالزامات کی تردید کردی۔
فائل فوٹو بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ نے کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرا دیا۔طالبہ نے تھانہ شمس کالونی میں مقدمہ درج کرایا ہے۔مقدمے میں کہا گیا ہے کہ فیضان نے شادی کا جھانسہ دے کر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم نے قابلِ اعتراض تصاویر اور ویڈیوز بنا کر بلیک میل بھی کیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم محمد فیضان کو گرفتار کرلیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ تمام متعلقہ محکمے آئندہ رمضان کے لیے گزشتہ سال سے زیادہ مؤثر اور فائدہ مند پیکج تیار کریں۔ اسلام آباد میں رمضان پیکج کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غریب اور عام آدمی کی مالی مدد اور سماجی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے امداد، وقار اور شفافیت کی ضمانت وزیراعظم نے خصوصی ہدایت دی کہ رمضان پیکج کے تحت امداد کی تقسیم ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے کی جائے تاکہ مستحقین کی عزت و وقار محفوظ رہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے امداد کی تقسیم کیش لیس معیشت کے قیام کی طرف ایک اہم قدم...
کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (CDA) نے کہا ہے کہ شہر میں درختوں کی کٹائی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں گمراہ کن ہیں۔ سی ڈی اے نے اپنے اقدامات کو ماحول دوست اور ہدفی قرار دیا ہے، اور شہریوں کو یقین دلایا ہے کہ یہ منصوبہ طویل مدتی سبز احاطے کے لیے ہے۔ یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد میں پرانے درخت اکھاڑ کر پام کے درخت لگانے پر صارفین برہم، ویڈیو وائرل سی ڈی اے کے مطابق اسلام آباد میں صرف invasive paper mulberry کے درخت ہٹائے جا رہے ہیں، جو موسم بہار میں تقریبا 37 فیصد شہریوں کے لیے پولن الرجی کا سبب بنتے ہیں۔ سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق ان کی جگہ مقامی نوعیت کے...
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجا اور اسد قیصر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ آج صرف ون پوائنٹ ایجنڈا دہشتگردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ہمیشہ سے موقف رہا ہے کہ دہشتگردی ایک ناسور ہے اور اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے بلکہ اس کا خاتمہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے 14 نکات پر عملدرآمد کرایا جائے۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے...
شام کے شہر حلب میں شامی فوج اور کرد قیادت میں شامل شامی ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کے درمیان شدید جھڑپوں کے باعث سیکیورٹی صورتحال بگڑ گئی، جس کے بعد حکام نے شہر کے کئی علاقوں میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:حلب میں جھڑپیں جاری، شامی حکومت کی شہریوں کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت شامی حکام کے مطابق حلب کے علاقوں الاشرفیہ، شیخ مقصود، بنی زید، السریان، الحلک اور المیدان میں جمعرات کے روز کرفیو نافذ کیا گیا، جو تاحکمِ ثانی برقرار رہے گا۔ حلب انٹرنل سیکیورٹی کمانڈ نے بتایا کہ یہ اقدام شہریوں کے تحفظ، امن و امان برقرار رکھنے اور جان و مال کو لاحق خطرات سے...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مالی شمولیت اور جدید مالی آلات و ٹیکنالوجی میں ہونے والی پیشرفت کا بغور جائزہ لے رہا ہے ، جدت، مالی استحکام اور ضابطہ جاتی نگرانی کے درمیان توازن قائم رکھنے کی کوشش کررہے ہیں۔وہ جمعرات کویہا ں گلوبل پے منٹ نیٹ ورک ’’ویزا ‘‘کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے۔ وفد کی قیادت وسطی یورپ ، مشرقی ایشیا اور افریقہ کیلئے ویزا کے علاقائی صدر طارق محمود کررہے تھے۔وزیرِ خزانہ نے وفد کا خیرمقدم کیا اور پاکستان کے مالیاتی شعبے کے ساتھ ویزا کی مسلسل شمولیت اور تعاون کو سراہا۔ ملاقات میں پاکستان کے بہتر ہوتے ہوئے معاشی اشاریوں، جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسردار علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہم سب خصوصی افراد کا خیال رکھیں یہ ہمارے خاص لوگ ہیں، ان کا خیال رکھیں گے، اللہ پاک بھی ہمیں اسکا اجر دے گا، ہمارے لیڈر عمران خان کی بھی یہی سوچ ہے کہ انکا خیال رکھا جائے، یہ فلاحی ریاست کا ایک تصور ہے، خیبرپختونخوا حکومت کی بھی کوشش ہوگی کہ خصوصی افراد کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم ہوں، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ڈیرہ کی جانب سے خصوصی افراد کیلئے ٹرانسپورٹ اسپیشل کارڈ برائے معذوران کااجراء احسن اقدام ہے، جس سے خصوصی افراد کو ٹرانسپورٹ کی 50فیصد سستی سفری سہولت میسر ہوگی،ڈیرہ اسماعیل خان میں میگاپراجیکٹس پر تیزی سے کام جاری...
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ویزا سی ای ایم ای اے کے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان کے مالیاتی شعبے کے ساتھ اس کی مسلسل وابستگی کو سراہا۔ وہ آج اسلام آباد میں ویزا کے علاقائی صدر (وسطی یورپ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ) طارق محمود کی قیادت میں آنے والے وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیر خزانہ اور ویزا کے وفد نے پاکستان کے ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام اور وسیع تر معاشی اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کی حمایت کے لیے ویزا، وزارت خزانہ اور متعلقہ ریگولیٹرز کے درمیان قریبی روابط برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ گفتگو میں پاکستان کے بہتر ہوتے معاشی اشاریوں، جاری استحکامی اقدامات اور پائیدار اور جامع معاشی ترقی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست یوٹا کے شہر سالٹ لیک سٹی کے چرچ میں جنازے کی تقریب کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔پولیس کے ترجمان نے کہا کہ چرچ آف جیسس کرائسٹ آف لیٹر ڈے سینٹس کے چیپل کے باہر پارکنگ لاٹ میں ہونے والے واقعے کی ابتدائی اطلاع کے بعد فوری طور پر پولیس کو روانہ کیا گیا۔ ترجمان گلین ملز نے بتایاکہ چرچ میں ایک جنازہ ہو رہا تھاکہ باہر پارکنگ میں کسی قسم کا جھگڑا ہوا اور گولیاں اسی وقت چلائی گئیں۔ پولیس نے بتایا کہ کم از کم 8متاثرین میں سے 2زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے جبکہ زندہ بچ جانے والوں میں سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوک (انٹرنیشنل ڈیسک) گرین لینڈ کی وسیع برفانی چادر غیر معمولی رفتار سے پگھلنے لگی جس نے دنیا بھر میں ماہرین ماحولیات اور ساحلی ممالک کو تشویش میں مبتلا کر دیا ۔ سائنس دانوں کے مطابق بڑھتا ہوا درجہ حرارت برف کے تیز پگھلاؤ کا سبب بن رہا ہے، جس کے نتیجے میں سمندروں کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر یہی رجحان جاری رہا تو آنے والے برسوں میں نشیبی ساحلی علاقے، جزائر اور بڑے ساحلی شہر شدید خطرے سے دوچار ہو سکتے ہیں۔ کئی ممالک نے ممکنہ سیلاب، زمینی کٹاؤ اور آبادیوں کے انخلا کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیے ہیں۔ اقوامِ متحدہ اور ماحولیاتی اداروں نے...
اسلام آباد، وفاقی وزیر امیر مقام کی زیر صدارت دیامر ڈیم متاثرین کی شکایات کے ازالے کیلئے قائم کمیٹی کا اجلاس
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا کہ گلگت بلتستان کی ترقی اور اس کے عوام کی فلاح و بہبود وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اولین ترجیحات ہیں۔ گلگت بلتستان کی ترقی، خوشحالی اور متاثرین کے مسائل کے حل کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کی شکایات کے ازالے سے متعلق کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر برائے آبی وسائل میاں محمد معین وٹو (ویڈیو لنک کے ذریعے)، نگراں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد (ویڈیو لنک کے ذریعے)، چیئرمین...
پی ٹی آئی رہنماوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں الزامات کا جواب دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں نے وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجا اور اسد قیصر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ آج صرف ون پوائنٹ ایجنڈا دہشتگردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ہمیشہ سے موقف رہا ہے کہ دہشتگردی ایک ناسور ہے اور اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے بلکہ اس کا خاتمہ ضروری ہے۔ انہوں...
سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 54 سالہ ڈیمین مارٹن برسبین میں دو ہفتے تک اسپتال میں رہے، کرسمس ڈے پر گردن توڑ بخار کی وجہ سے ان کی حالت تشویشناک ہوگئی تھی۔ بعدازاں ڈیمین مارٹن کوما میں چلے گئے تھے اور آئی سی یو میں زیرِ علاج تھے۔ ڈیمین مارٹن کے قریبی دوست سابق کرکٹر ایڈم گلکرسٹ نے بتایا ہے کہ ڈیمین مارٹن کو اسپتال سے ریلیز کردیا گیا ہے لیکن ان کی ری کوری کے لیے لمبا سفر ہے۔ ایڈم گلکرسٹ کا کہنا ہے کہ ڈیمین مارٹن گھر واپس آ گئے ہیں، فیملی نے میڈیکل اسٹاف اور متعلقہ افراد کا شکریہ ادا کیا ہے۔
راولپنڈی: راولپنڈی میں مبینہ جعلی پولیس مقابلے کے معاملے میں عدالت نے سی ٹی ڈی کے افسران کے خلاف قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحبزادہ نقیب شہزاد نے فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ کسی شہری کو گھر سے گرفتار کر کے قتل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ وارث خان کے علاقے سے نعیم عرف گڈو کو 30 نومبر کو اس کے گھر سے گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں چکوال میں مبینہ پولیس مقابلے میں مار دیا گیا۔ مقتول کی بہن آسیہ بی بی کی جانب سے مقدمہ اندراج کی درخواست دائر کی گئی تھی، جس پر عدالت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کو صحت میں بہتری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 54 سالہ ڈیمین مارٹن کرسمس ڈے پر گردن توڑ بخار میں مبتلا ہونے کے بعد برسبین کے اسپتال میں داخل تھے، جہاں ان کی حالت تشویشناک ہونے پر انہیں آئی سی یو منتقل کیا گیا اور وہ کچھ عرصہ کوما میں بھی رہے۔ڈیمین مارٹن کے قریبی دوست اور سابق کرکٹر ایڈم گلکرسٹ نے تصدیق کی ہے کہ انہیں اسپتال سے گھر بھیج دیا گیا ہے، تاہم مکمل صحت یابی کے لیے طویل بحالی کا مرحلہ درپیش ہے۔ایڈم گلکرسٹ کے مطابق ڈیمین مارٹن کے اہلِ خانہ نے ڈاکٹرز، نرسنگ اسٹاف اور تمام متعلقہ افراد کا شکریہ ادا...
امریکی سفارت خانے پاکستان میں منسٹر کاؤنسلر برائے پبلک ڈپلومیسی اینڈی ہیلس نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی حکومت کے ایگزم بینک (ایکسپورٹ امپورٹ بینک آف دی یو ایس) کے اشتراک سے پاکستان کے اہم معدنی منصوبے ریکوڈک میں کئی بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا گیا ہے وی نیوز ایکسکلوسیو سے گفتگو کرتے ہوئے اینڈی ہیلس نے کہاکہ مائنز اینڈ منرلز کے شعبے میں امریکی کاروباری اداروں کی دلچسپی تیزی سے بڑھ رہی ہے، جبکہ پاکستانی عوام بھی امریکی کمپنیوں کی آمد کو گہری دلچسپی سے دیکھ رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: پاکستان امریکا تعلقات کو پاک چین دوستی کے تناظر میں نہ دیکھا جائے، اسحاق ڈار انہوں نے واضح کیا کہ امریکی کمپنیوں کی جانب سے عملی کام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-3 اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان نے فارچون 500 چینی کمپنی شیامن سی اینڈ ڈی کے نمائندوں سے ایک اہم ملاقات کی، جس کے دوران کمپنی نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ملاقات میں چیئرمین ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی (ای پی زیڈ اے) فریدون اکرم شیخ اور ای پی زیڈ اے کے بورڈ ممبران نے بھی شرکت کی۔ملاقات کے دوران شیامن سی اینڈ ڈی نے پاکستان کے آٹوموبائل، اسٹیل اور آئرن سیکٹر میں سرمایہ کاری میں بھرپور دلچسپی ظاہر کی۔ ہارون اختر خان نے کہا کہ شیامن سی اینڈ ڈی ایک عالمی شہرت یافتہ کمپنی ہے جو عالمی سپلائی چین، اسٹیل، معدنیات، آٹوموٹو، رئیل اسٹیٹ،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی کے شہریوں کے لیے ایک اور تشویشناک خبر سامنے آ گئی ہے۔ یونیورسٹی روڈ پر جاری کے فور منصوبے کے تحت آگمین ٹیشن کا کام روک دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ورلڈ بینک کے اعتراضات اور منصوبے کے روٹ میں مجوزہ تبدیلی کے باعث کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر کے فور منصوبے کے تحت جاری آگمینٹیشن کا کام ورلڈ بینک کی جانب سے ماحولیاتی آلودگی اور ناکافی حفاظتی اقدامات پر اعتراضات کے بعد روک دیا گیا ہے۔ ورلڈ بینک نے منصوبے میں ڈیزائن اور روٹ سے متعلق تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آگمین ٹیشن کا کام 10 نومبر کو شروع کیا گیا تھا، جسے 30 دسمبر...
ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی کا دورہ ڈیرہ غازیخان، یونٹس صدور سے ملاقات
علامہ قاضی نادر حسین علوی نے ضلعی شوریٰ کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اس وقت تشیع کی ترجمانی ہر فورم پر کررہے ہیں، پاکستان اس وقت سیاسی بحران کا شکار ہے، سیاسی لیڈرشپ کے خلاف انتقامی کاروائیاں جاری ہیں، جمہوریت کے خلاف ایک ماحول بنا دیا گیا قوم کو بیدار ہونا ہوگا تاکہ ملکی سلامتی کو درپیش خطرات کا مقابلہ کیا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی نے وفد کے ہمراہ ڈیرہ غازیخان کا دورہ کیا، اس موقع پر ان کے ہمراہ صوبائی رہنما سید انعام حیدر زیدی، انجینئر مہر سخاوت علی سیال، صوبائی ترجمان سید ثقلین نقوی موجود...
فرحاد کوہکن مسلم لیگ (ق) ڈنمارک کے چیف کوآرڈینیٹر مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اوسلو: پاکستان مسلم لیگ (ق) (اسکینڈینیویا) کے صدر چوہدری محمد رزاق نے مرکزی قائد چوہدری شجاعت حسین کی ہدایت پر فرحاد کوہکن کو پاکستان مسلم لیگ (ڈنمارک) کا چیف کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق فرحاد کوہکن کو پارٹی کی تنظیمِ نو، استحکام اور رکنیت میں توسیع کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ وہ پارٹی کے نظریے کے فروغ، اسلامی اقدار کے تحفظ اور تنظیمی نظم و ضبط کو مضبوط بنانے کے لیے فعال کردار ادا کریں گے۔صدر پاکستان مسلم لیگ (اسکینڈینیویا) چوہدری محمد...
ذرائع کے مطابق منصوبے کے تحت اردو یونیورسٹی سے حسن اسکوائر تک 2.7 کلومیٹر طویل پائپ لائنیں بچھائی جانی تھیں، تاہم اب تک صرف 10 فیصد حصے پر ہی کام ہو سکا ہے، ابتدائی ڈیزائن کے تحت یونیورسٹی روڈ پر 96 انچ اور 72 انچ قطر کی پائپ لائنیں بچھائی جا رہی تھیں، تاہم ڈیزائن میں تبدیلی کے بعد اب اردو یونیورسٹی سے حسن اسکوائر تک صرف ایک ٹریک پر پائپ لائن بچھائی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی کے شہریوں کے لیے ایک اور تشویشناک خبر سامنے آگئی ہے۔ یونیورسٹی روڈ پر جاری کے فور منصوبے کے تحت آگمینٹیشن کا کام روک دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ورلڈ بینک کے اعتراضات اور منصوبے کے روٹ میں مجوزہ تبدیلی کے باعث...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تیزی سے خطے میں جدید ٹیکنالوجی، آئی ٹی اور ڈیجیٹل معیشت کا ایک مضبوط اور ابھرتا ہوا مرکز بن کر سامنے آ رہا ہے، جہاں جدت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر کے نئے دروازے کھل رہے ہیں۔اسی سلسلے میں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے، جو 17 سے 19 جنوری تک لاہور میں منعقد ہوگا۔ اس بین الاقوامی ایونٹ کو پاکستان کے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی سیکٹر کے لیے ایک سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے، جہاں پہلی مرتبہ ملک کا مکمل آئی ٹی، ٹیک، اسٹارٹ اپ اور ڈیجیٹل ایکو سسٹم ایک ہی عالمی پلیٹ فارم پر یکجا ہوگا۔3 روزہ نمائش میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے نمائندگان، پالیسی...
لاہور: لاہور میں آئندہ ماہ 17 سے 19 جنوری تک 27واں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 منعقد کیا جائے گا، جو پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں جدت، ترقی اور سرمایہ کاری کے ایک روشن اور نئے دور کے آغاز کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان تیزی سے خطے میں ایک طاقتور، جدید اور مستقبل آفرین آئی ٹی مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے، جبکہ ملک کے ٹیک سیکٹر کی بڑھتی ہوئی صلاحیت اور جدت انگیز پیش رفت عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر رہی ہے۔ آئی ٹی سی این ایشیا 2026 پاکستان کا ایک اہم اور باوقار عالمی ٹیکنالوجی ایونٹ ہے، جس میں پہلی مرتبہ ملک کا مکمل ٹیک، آئی ٹی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کے پی کے میں دہشت گردوں کیلئے سازگار سیاسی ماحول: بھارت، افغانستان ملکر آ جائیں شوق پورا کر دینگے: ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ 2025ء میں نام نہاد آپریشن سندور کے خلاف معرکہ حق میں بھارت کا منہ کالا کیا اور اسے سبق سکھایا گیا‘ پاک افغان سرحد پر اکتوبر میں جھڑپیں ہوئیں پاکستان نے دہشتگردی کا بھرپور جواب دے کر دہشتگردوں کو نیست و نابود کیا جبکہ دہشتگردی کا ناسور ساڑھے دس فیصد بھی کہیں ہوا تو وہاں ریاستیں بھی قائم نہیں رہ سکیں۔ افغان بارڈر بند کیا جس کے بعد ہم بہت سکھی ہیں، پچھلے سال دہشتگردوں کے خلاف 75ہزار 175 انٹیلی جنس بیسڈ کامیاب آپریشن کئے۔ دہشتگردی کے 5400 واقعات ہوئے جبکہ قانون نافذ کرنے والے سویلینئز 1235...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رحیم یارخان (مانیٹرنگ ڈیسک) رحیم یارخان میں ٹرالی کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ایل پی روڈ پر فاطمہ چوک کے قریب تیز رفتار گنے کی ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق نوجوانوں کی شناخت ارشد اور عبد الغفار کے نام سے ہوئی۔پولیس حکام نے بتایا کہ لاشوں کو اسپتال منتقل کرکے ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیں، ٹرالی کو تحویل میں لیکر ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیول(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی کوریا کے صدر نے حیران کن طور پر گنج پن کو ملک کے لیے ایک نیا اور سنگین مسئلہ سمجھتے ہوئے اسے ’بقا کا معاملہ‘ قرار دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر لی جے میونگ کا کہنا ہے کہ بالوں کا جھڑنا محض ظاہری مسئلہ نہیں بلکہ یہ ذہنی دباؤ، خود اعتمادی میں کمی اور سماجی مسائل کا باعث بنتا ہے جسے سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔انہوں نے اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے سرکاری سطح پر مدد، تحقیق اور ممکنہ سبسڈی کی تجاویز بھی پیش کی ہیں۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ذرائع کے مطابق ملکی ایوی ایشن صنعت کو بین الاقوامی معیار پر لانے کے لیے مختلف ایوی ایشن ماہرین کو ٹاسک دینے کے لیے سوچ و بچار جاری ہے۔ایوی ایشن ماہرین کو ایڈوائزر یا فوکل پرسن کے طور ٹاسک میں شامل کیا جائے گا، ٹھوس اقدامات کے تحت پالیسی ڈرافٹ، ائرلائنز، فلائنگ اسکولز، گراونڈ ہینڈلنگ ائرپورٹ سروسزمیں بہتری کے لیے خصوصی تجاویز مانگی جائیں گی۔حکومت ترقی یافتہ ممالک کی طرح پاکستان میں ماہرین کی خدمات حاصل کرکے ہوا بازی کوبہتر خطوط پر گامزن کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-10 کابل (مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان سے متعلقہ بیانات ذمے دار عسکری منصب کے تقاضوں سے متصادم ہیں،مذمت کرتے ہیں۔افغان طالبان نے پاکستانی فوج کے ترجمان کے حالیہ بیانات کو ’غیر ذمے دارانہ اور اشتعال انگیز‘ قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی فوج کے ترجمان کی جانب سے حالیہ پریس کانفرنس کے دوران افغانستان کے حکومتی اور سماجی ڈھانچے پر کی گئی تنقید حقائق کے منافی ہے اور ایک ذمہ دار عسکری منصب کے تقاضوں سے بھی متصادم ہے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ امارت اسلامیہ افغانستان اس طرح کے بیانات کو مسترد کرتی ہے اور پاکستان کے متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتی ہے کہ...
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی جانب سے دیا گیا دھرنا پولیس سے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا۔ راولپنڈی پولیس نے دھرنا شرکاء کو یقین دہانی کرائی ہے کہ آئندہ منگل کو بانی پی ٹی آئی کی فیملی ممبران کی ان سے ملاقات کروائی جائے گی۔ مذاکرات کی کامیابی کے بعد علیمہ خان، ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی سمیت تمام رہنما دھرنا ختم کر کے واپس روانہ ہو گئے۔ مزید پڑھیں عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دے دیا اڈیالہ جیل کے قریب بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا دھرنا، پولیس ایکشن پر بیشتر کارکنان منتشر اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصرنے حج ویزے کے حصول کے لیے میڈیکل سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا۔ وزارتِ سیاحت نے بیان میں کہا کہ اس سرٹیفکیٹ کے حصول کی مکمل پابندی فریضہ حج کی ادائیگی کی اجازت کے لیے بنیادی شرط ہے۔ یہ ضوابط مصری وزیر سیاحت شریف فتحی کی منظوری سے طے کیے گئے ہیں اور سعودی عرب کے متعلقہ اداروں کی جانب سے جاری کردہ ہدایات سے ہم آہنگ ہیں۔ ادھر وزارت کی معاون کمیٹی کی سربراہ سامیہ سامی نے وضاحت کی کہ صحت کا سرٹیفکیٹ مصری وزارتِ صحت سے جاری ہوگا،جب کہ سعودی پلیٹ فارم نسک مسار کے ذریعے بھی اس سرٹیفکیٹ کی منظوری لی جائے گی ۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
لکی مروت: لکی مروت میں بس کو آئی ای ڈی نصب کرکے دھماکے سے تباہ کرنے والا دہشت گرد مقابلے میں مارا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لکی مروت میں فیکٹری جانے والی بس پر آئی ای ڈی حملے کے فوراً بعد پولیس کا دہشت گردوں کے ساتھ مقابلہ ہوا۔ اس آپریشن میں ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان خود موقع پر موجود رہے، جن کی قیادت میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کیا گیا۔ مقابلے کے دوران پولیس کی مؤثر کارروائی سے بس پر آئی ای ڈی نصب کرنے والا دہشت گرد مارا گیا۔ لکی مروت؛ امن کمیٹی کے سرکردہ رکن کا سولر ٹیوب ویل بارودی مواد سے اڑا دیا...
راولپنڈی کی مقامی عدالت نے گندم کٹائی تنازع پر شہری کو قتل کرنے والے ملزم کو موت تک پھانسی کے پھندے پر لٹکانے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جج افشاں اعجاز صوفی نے گندم کٹائی تنازعہ قتل کیس کی سماعت کی اور دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ملزم جابر علی کو سزائے موت 10 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی اور حکم دیا کہ ہرجانہ ادا نا کرنے پر ملزم کی جائیداد فروخت کر کے رقم ادا کی جائے۔ مزید پڑھیں کراچی میں سگی بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے والے سفاک باپ کو 10 سال قید کی سزا کریڈٹ کارڈ بنانےکےلیےخاتون کو بلاکر جنسی زیادتی، نازیبا ویڈیو...
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایمان مزاری کو ’باریک وارداتیا‘ قرار دے دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اہم پریس کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ نیوز کانفرنس کا مقصد دہشت گردی کے خلاف اقدامات کا احاطہ کرنا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاست اور عوام کے درمیان ہم آہنگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بریفنگ کا مقصد گزشتہ سال انسداد دہشت گردی کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کا جامع جائزہ پیش کرنا ہے، یہ اس پریس کانفرنس کا واحد مقصد ہے، اور میں درخواست کروں گا کہ ہم انسداد دہشت...
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایمان مزاری کو باریک وارداتیا قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایمان مزاری کو باریک وارداتیا قرار دے دیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اہم پریس کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ نیوز کانفرنس کا مقصد دہشت گردی کے خلاف اقدامات کا احاطہ کرنا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاست اور عوام کے درمیان ہم آہنگی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بریفنگ کا مقصد گزشتہ سال انسداد دہشت گردی کے حوالے سے کیے گئے اقدامات...
خیبر پختونخوا میں آپریشن نہیں کرنا تو کیا خارجی نور ولی کو وزیر اعلی لگا دیا جائے؟ اس کی بیعت کرلی جائے؟،جی ڈی آئی ایس پی آر
خیبر پختونخوا میں آپریشن نہیں کرنا تو کیا خارجی نور ولی کو وزیر اعلی لگا دیا جائے؟ اس کی بیعت کرلی جائے؟،جی ڈی آئی ایس پی آر WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں فوجی آپریشن نہیں کرنا تو خوارج کے پیروں میں بیٹھنا ہے، کیا خارجی نور ولی کو وزیر اعلی لگا دیا جائے؟ اس کی بیعت کرلی جائے؟۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے اہم پریس کانفرنس میں سیکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ نیوز کانفرنس کا مقصد...
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اسٹیبلشمنٹ کے حکومت سے ممکنہ مذاکرات پر واضح جواب دے دیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہمارا کام سیاسی جماعتوں سے بات کرنا نہیں، جس سیاسی جماعت نے بات کرنی ہے حکومت سے کرے۔ مزید پڑھیں: مذاکرات صرف میڈیا کی زینت ہیں، کوئی حقیقی پیشرفت نہیں، وزیردفاع خواجہ آصف انہوں نے کہاکہ ہمیں کسی سیاسی جماعت سے کوئی ایشو نہیں، ہمارا کام سیکیورٹی پر بے لاگ رائے دینا ہے۔ عمران خان سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ وہ اتنا بااختیار وزیراعظم تھا کہ اس نے وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، اس...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ جو کلیئرٹی اس سال پاکستانی قوم کو ملی ہے وہ اس سے پہلے نہیں تھی،فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان پر قیادت اور عوام کلیئر ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کاکہناتھا کہ کور کمانڈر پشاور درجنوں جگہوں پر جا چکے ہیں اور روز جاتے ہیں،کیونکہ ہمارے اور عوام کے درمیان کچھ نہیں ہے،فلڈ ریلیف کی سرگرمیاں، سڑکیں کلیئر کی جارہی ہیں،جو کلیئرٹی اس سال پاکستانی قوم کو ملی ہے وہ اس سے پہلے نہیں تھی،فتنہ الخوارج اور فتنہ ہندوستان پر قیادت اور عوام کلیئر ہیں،ان کاکہناتھا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد...