2026-07-23@23:35:38 GMT
تلاش کی گنتی: 6702

«کے ساتھ»:

(نئی خبر)
    اسلام آباد: حکومت نے طویل مدتی رعایتی موڈ کے تحت اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نج کاری پروگرام شامل کرلیا ہے اور سلام آباد سمیت کراچی اور لاہور ایئرپورٹ کے آپریشنز کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ممکنہ طریق کار پر غور کر رہی ہے، جس میں انتظامی معاہدے اور طویل مدتی تجارتی مراعات بھی شامل ہیں۔  نجکاری کمیشن کے مطابق اس حکمت عملی کے ایک حصے کے طور پر اسلام آباد ایئرپورٹ کو بھی کراچی اور لاہور کے ہوائی اڈوں کے لیے جاری عمل کے مطابق نج کاری کے فعال پروگرام میں شامل کیا گیا ہے۔ کمیشن نے بتایا کہ حکومت کے بنیادی مقاصد کارکردگی کو بڑھانا، خدمات کی فراہمی بہتر بنانا، زیادہ سے زیادہ...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ چین کے ساتھ کوئی تجارتی معاہدہ کرتا ہے تو امریکا کینیڈا سے آنے والی تمام مصنوعات پر فوری طور پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دے گا۔ مزید پڑھیں: گرین لینڈ تنازع: ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانیہ اور یورپی ممالک پر اضافی ٹیرف لگانے کا اعلان ٹرمپ نے ہفتے کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پیغام میں لکھا کہ اگر کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی یہ سوچتے ہیں کہ وہ اپنے ملک کو چین کے لیے ایک ’ڈراپ آف پورٹ‘ بنا دیں جہاں سے چینی مصنوعات امریکا میں داخل ہوں، تو یہ ایک بڑی غلط فہمی ہے۔ انہوں نے واضح کیاکہ کسی بھی...
    بھارتی اداکارہ مونی رائے نے حالیہ دنوں ہریانہ کے شہر کرنال میں ہونے والے ایک پروگرام کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر خاموشی توڑتے ہوئے شدید ردِعمل ظاہر کیا ہے۔  اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر شیئر کی گئی تفصیلی تحریر میں اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ ایک جشن کے طور پر منعقد ہونے والا ایونٹ ان کے لیے ذہنی اذیت اور شرمندگی کا باعث بن گیا۔ مونی رائے کے مطابق جیسے ہی وہ اسٹیج کی جانب بڑھیں، حالات غیر آرام دہ ہونے لگے۔ انہوں نے لکھا کہ چند عمر رسیدہ افراد اور دیگر مردوں نے تصاویر بناتے ہوئے ان کی کمر پر ہاتھ رکھا، جس پر انہوں نے فوراً اعتراض کیا اور ہاتھ ہٹانے کو کہا۔ اداکارہ کا...
    بھارتی اداکارہ مونی رائے نے حال ہی میں ہریانہ کے شہر کرنال میں ایک پروگرام کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر پہلی بار کھل کر بات کی ہے۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر تفصیل بیان کرتے ہوئے کہا کہ جشن کے طور پر منعقد ہونے والا یہ ایونٹ ان کے لیے ذہنی اذیت اور شرمندگی کا باعث بن گیا۔ مونی رائے کے مطابق جیسے ہی وہ اسٹیج کی جانب بڑھیں، حالات غیر آرام دہ ہو گئے۔ انہوں نے لکھا کہ چند مرد حضرات، جن میں کچھ عمر رسیدہ بھی تھے، تصاویر لیتے ہوئے ان کی کمر پر ہاتھ رکھ رہے تھے، جس پر انہوں نے فوراً اعتراض کیا اور ہاتھ ہٹانے کو کہا۔ اداکارہ کے مطابق اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق فیصلہ حکومت پاکستان کرے گی۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت یا عدم شرکت کا حتمی فیصلہ کرکٹ بورڈ نہیں بلکہ حکومتِ پاکستان کرے گی، پاکستان ایک خودمختار ملک ہے اور آئی سی سی سے بڑھ کر قومی معاملات میں حکومت کی پالیسی کو مقدم رکھا جاتا ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ بنگلہ دیش کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے، آئی سی سی کے باضابطہ فیصلے کا انتظار ہے، ہمارے پاس بہت سے پلان ہیں،...
    سربیا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے ایک اور شاندار سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ٹینس کی تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف سے لکھوا لیا ہے۔ وہ گرینڈ سلیم ٹورنامنٹس میں 400 میچز جیتنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ نواک جوکووچ نے یہ تاریخی کارنامہ آسٹریلین اوپن 2026 کے دوران انجام دیا۔ ہفتے کے روز کھیلے گئے میچ میں انہوں نے نیدرلینڈز کے حریف کو 6-3، 6-4 اور 7-6 (7/4) سے شکست دے کر نہ صرف راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنائی بلکہ ایک نئی تاریخ بھی رقم کر دی۔ اس فتح کے ساتھ جوکووچ گرینڈ سلیم مقابلوں میں 400 میچز جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ اس فہرست میں...
    پاکستان کے ایران اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ سفارتی اور معاشی تعلقات میں مسلسل مضبوطی آ رہی ہے، جس کا اظہار حالیہ اعلیٰ سطحی رابطوں اور ملاقاتوں سے ہوتا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں خطے کی صورتحال اور عالمی سطح پر جاری اہم معاملات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ مزید پڑھیں: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی اسحاق ڈارسے ملاقات، کثیرالجہتی سفارتکاری مزید مؤثر بنانے پر زور اس موقع پر ایرانی وزیر خارجہ نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران سے متعلق قرارداد پر...
    پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بنگلادیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کیے جانے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلادیش کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محسن نقوی کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ کھیل کے اصولوں اور اسپورٹس مین اسپرٹ کے منافی محسوس ہوتا ہے، تاہم پاکستان اس معاملے پر وہی مؤقف اختیار کرے گا جو حکومت کی جانب سے طے کیا جائے گا۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ کرکٹ کو سیاست سے بالاتر رکھنا چاہیے، لیکن بعض فیصلے کھیل کو نقصان پہنچاتے ہیں اور شفافیت پر سوالات کھڑے کرتے ہیں۔ ان کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ صورتحال پر...
    نشست میں گلگت بلتستان میں متوقع انتخابات، نگران حکومت کی مجموعی کارکردگی، مقامی سیاسی صورتحال، صحافت کو درپیش چیلنجز، میڈیا کے مؤثر کردار اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ ڈیجیٹل میڈیا الائنس پاکستان کے صدر سبوخ سید کی دعوت پر گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان شبیر میر کے ساتھ ایک اہم نشست کا اہتمام کیا گیا، جس میں ممتاز صحافیوں، میڈیا نمائندگان اور تعلیمی شخصیات نے شرکت کی۔ اس نشست میں چیئرمین رحمتہ للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی خورشید ندیم، پاکستان کے معروف صحافی عمر چیمہ، بی بی سی اردو سے اعظم خان، ڈان نیوز کے رپورٹر عمر باچا، جیو نیوز کے نثار عباس، اسلامک یونیورسٹی سے ناصر فرید، نوجوان صحافی سید رسول اور...
    پاکستان کے ایران اور امارات کے ساتھ سفارتی و معاشی روابط دن بہ دن مزید مستحکم ہوتے جا رہے ہیں۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، جس میں   دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے اور عالمی سطح پر جاری اہم پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران سے متعلق قرارداد پر پاکستان کے اصولی مؤقف، ووٹنگ کے مطالبے اور قرارداد کے خلاف ووٹ دینے پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے وزیراعظم محمد شہباز شریف، حکومت پاکستان اور...
    پاکستانی سپن باؤلر سفیان مقیم کا انگلینڈ کے ویٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ڈربی شائر فالکنز کی ٹیم کے ساتھ معاہدہ ہو گیا۔ سفیان مقیم ڈربی شائر فالکنز کو پہلے ہاف کیلئے دستیاب ہوں گے، پاکستانی سپنر ویٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ڈربی شائر فالکنزکی جانب سے 6 میچز کھیلیں گے۔ ہیڈ آف کرکٹ ڈربی شائر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ سفیان مقیم ایک باصلاحیت کھلاڑی ہیں، ٹیم میں ان کی شمولیت فائدہ مند ثابت ہو گی۔
    اسلام ٹائمز: ملاقات کے دوران ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ 94 فیصد اسرائیل سے وابستہ ذرائع سے پروپیگنڈہ آرہا تھا، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ میڈیا کو کس طرح استعمال کرتے ہیں، لوگوں کو ایسا لگتا تھا کہ یہ ایران کی نیوز ایجنسی سے آرہا ہے، مگر ایسا نہیں تھا، اسرائیل کی پشت پناہی انہیں حاصل ہے، میں یہ تائید کروں گا کہ میڈیا کہاں سے خبریں لے رہا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان اور ایران کے میڈیا آپس میں مل جائیں تاکہ درست خبر آپ تک پہنچ سکے تاکہ اسرائیلی میڈیا سے نمٹا جاسکے۔ رپورٹ: میثم عابدی کراچی میں تعینات ایران کے نئے قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی...
    پارلیمنٹ سے اپنی ایک تقریر میں بارٹ ڈی ویور کا کہنا تھا کہ امریکہ، بلاشبہ نیٹو کا سب سے طاقتور رکن ہے لیکن ہماری عزت برائے فروخت نہیں۔ اسلام ٹائمز۔  ایسے وقت میں جب گرین لینڈ کے معاملے پر یورپ کی امریکہ کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی پائی جاتی ہے، بیلجئیم کے وزیراعظم "بارٹ ڈی ویور" نے یورپی ممالک سے باہمی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔ بارٹ ڈی ویور نے اپنی پارلیمان سے تقریر کرتے ہوئے امریکہ کے مقابلے میں ملکی استقلال پر زور دیا۔ اس دوران انہوں نے ڈیوس عالمی اقتصادی فورم میں اپنی کارکردگی کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ڈیوس اجلاس میں میرا پیغام بالکل واضح تھا اور وہ یہ تھا کہ امریکہ، بلاشبہ نیٹو...
    کراچی(نیوز ڈیسک) سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ایک انتہائی مطلوب بھتہ خور ملزم ہلاک ہوگیا۔ ترجمان ایس آئی یو کے مطابق انتہائی مطلوب بھتہ خور ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر ایس آئی یو نے کارروائی کی، دوران کارروائی ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ہلاک بھتہ خور ملزم سے اسلحہ اور موبائل برآمد کر لیا گیا۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ ہلاک بھتہ خور ملزم کی شناخت اور کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے، اس ضمن میں مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
    بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے برازیل کے صدر لوئز انا سیو لولا ڈا سلوا کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چینی صدر نے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ 2024ء میں انہوں نے صدر لولا ڈا سلوا کے ساتھ مشترکہ طور پر اعلان کیا تھا کہ دوطرفہ تعلقات کو مشترکہ فائدہ مند معاشرے کے قیام کی طرف آگے بڑھایا جائے تاکہ ایک زیادہ منصفانہ دنیاقائم ہو اور زیادہ پائیدار ترقی کی جائے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ چینی صدر نے کہا کہ رواں سال چین کے پندرہویں پانچ سالہ...
    موجودہ اور سابق پاکستانی کرکٹرز سے متعلق سرمایہ کاری میں مبینہ فراڈ کی خبروں پر کئی کھلاڑیوں نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ساتھ کسی قسم کا کوئی اسکینڈل یا دھوکہ دہی نہیں ہوئی۔ یہ وضاحتیں ان رپورٹس کے بعد سامنے آئیں جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ قومی ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں نے امریکا میں مقیم ایک شخص کے زیرِ انتظام کاروبار میں سرمایہ کاری کر کے کروڑوں روپے کا نقصان اٹھایا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: لاہور میں سولر پینلز کا اربوں کا فراڈ، تاجروں کے پیسے کس نے ہڑپ کیے؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق بعض کھلاڑیوں نے کہا ہے کہ انہوں نے ایک غیر ملکی کمپنی میں سرمایہ کاری ضرور کی ہے، تاہم...
    مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کیساتھ انکے اہلخانہ بھی نفسیاتی دباﺅ کا شکار ہیں
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میہڑ (نمائندہ جسارت) کمشنر حیدرآباد فیاض حسین عباسی، ڈپٹی کمشنر دادو سید علی مرتضیٰ شاہ کے ہمراہ میہڑ پہنچے، جہاں انہوں نے شمس الدین بلبل ہائی اسکول، میہڑ کمیونٹی سینٹر، لائبریری، ریونیو آفس، سب جیل میہڑ، اسسٹنٹ کمشنر آفس اور تعلقہ اسپتال میہڑ کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی اور مرمتی کاموں کا جائزہ لیا۔کمشنر حیدرآباد کی آمد پر مختلف اداروں میں ہلچل مچ گئی۔ شہر میں صفائی کی ناقص صورتحال، دفاتر میں موجود ملازمین کی کوتاہیوں اور دیگر مسائل پر انہوں نے ملازمین اور مقامی انتظامیہ کے افسران کی سرزنش کی اور شہر و اداروں میں بہتری لانے کی ہدایات جاری کیں۔تعلقہ اسپتال میہڑ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کمشنر حیدرآباد فیاض حسین عباسی نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    خیبرپختونخوا میں وزیراعلی کورکمانڈر کے ساتھ ملکر کام کررہے ہیں، عسکری ذرائع WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں وزیراعلی سہیل آفریدی اور کورکمانڈر مل کر کام کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عسکری ذرائع نے کہا کہ ملک سے دہشت گردی تب ختم ہوگی جب نیت ٹھیک ہو گی،نیشنل ایکشن پلان کا پہلا نکتہ فوجی آپریشن ہے جو کر رہے ہیں۔عسکری ذرائع نے کہا کہ بلوچستان پہلے نمبر پر ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں گورننس بہتر نہیں چل رہی وہاں تین ہزار تین سو ملازمین ہیں جو پورا نہیں اتر سکتے۔ عسکری ذرائع نے کہا کہ طالبان کو بتایا ہے کہ...
    امریکا نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ساتھ اپنی شراکت باضابطہ طور پر ختم کردی ہے، جس کے بعد ماہرین نے متعدی بیماریوں کی نگرانی اور ردعمل میں ممکنہ کمزوریوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی حکومت نے ڈبلیو ایچ او سے علیحدگی کو ادارے کی کووڈ 19 وبا کے دوران ناکامیوں سے جوڑا ہے اور اسے امریکی عوام پر پڑنے والے اثرات کا ازالہ قرار دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا نے عالمی وبائی خطرات سے نمٹنے کا منصوبہ مسترد کردیا،  دستخط سے انکار  امریکا کے محکمہ خارجہ اور ہیلتھ اینڈ ہیومن سروسز کے وزرا نے مشترکہ بیان میں کہا کہ عالمی ادارے کی ناکامیوں کے سبب امریکا میں نقصان ہوا، اس لیے یہ فیصلہ کیا گیا...
    پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز سے جڑی مبینہ فراڈ کی خبروں پر کھلاڑیوں کا اہم بیان سامنے  آگیا ہے۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنی صفائی پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایک کمپنی میں باقاعدہ سرمایہ کاری کی تھی اور اب تک ان کے ساتھ کسی دھوکے کا سامنا نہیں ہوا۔ کھلاڑیوں کے مطابق کمپنی مسلسل رابطے میں ہے اور مارچ تک تمام ادائیگیاں مکمل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے، جبکہ اب تک صرف دو چیک واپس آئے ہیں۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے بھی ان سے رابطہ کیا تھا، جس پر انہیں آگاہ کیا گیا کہ فی الحال کسی قسم کا بڑا مسئلہ سامنے...
    پاکستان کے کئی سابق و موجودہ کرکٹرز کے ساتھ کروڑوں روپے کا فراڈ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کرکٹرز نے ایجنٹ کو کروڑوں روپے دیے تاکہ اچھا منافع کماسکیں تاہم کاروباری شخص پیسے ہڑپ کر منظر سے غائب ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کےسابق اور موجودہ کرکٹرز نے مبینہ فراڈ کی کسی پلیٹ فارم پرباضابطہ شکایت درج نہیں کرائی ہے۔  کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے بھی مسئلہ حل کرانے کے لیے ابھی تک کوئی رابطہ نہیں کیا۔ میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ کرکٹرز نے ایک سابق کپتان کی دیکھا دیکھی کاروباری شخص کے ساتھ سرمایہ کاری کی، موجودہ کرکٹرز میں سابق اور موجودہ کپتانوں کےنام بھی شامل ہیں۔ ذرائع کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) گھریلوتشددکا شکار مردوں کو بھی خواتین اوربچوں کےبرابرحق مل گیا،مردوں کے ساتھ مار پیٹ پرعورتوں کےخلاف بھی قانونی کارروائی ہوسکے گی۔ گھریلو تشدد سے تحفظ کے بل تبدیلیاں کردی گئیں ہیں،ترمیم شدہ بل کے تحت اب مردوں کے ساتھ مار پیٹ یا تشدد کی صورت میں عورتوں کےخلاف بھی قانونی کارروائی ممکن ہو سکے گی،بل میں واضح کیا گیا ہےکہ گھریلو تشدد کسی ایک جنس تک محدود نہیں اور متاثرہ فرد، خواہ مرد ہو یا عورت، قانون سے رجوع کر سکتا ہے۔ ان ترامیم کے بعد مردوں کو بھی گھریلو تشدد کے خلاف باقاعدہ شکایت درج کروانے کا حق دے دیا گیا ہے، جسے قانونی ماہرین ایک اہم پیش رفت قرار دے رہے ہیں۔
    ایک بیان میں ایس یو سی کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ پاکستان کا نہ صرف ہر مسلمان، بلکہ ہر وہ پاکستانی جو اسلام اور ایران سے محبت رکھتا ہے، وہ اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کی قیادت کی مکمل حمایت کا اعلان کرتا ہے، رہبرِ انقلاب کا عالمِ اسلام میں ہمارے دلوں میں ایک گہرا مقام ہے اور وہ ہماری امید، اعتماد اور اتحاد کا مرکز ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر میثمی نے بانیِ انقلابِ اسلامی ایران کے عالمی مقام و مرتبے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ بات سب پر واضح ہے کہ رہبرِ انقلابِ اسلامی صرف مسلمانوں کے لیے باعثِ فخر نہیں ہیں، بلکہ وہ پوری انسانیت...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز کے ساتھ مبینہ فراڈ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹرز نے مبینہ فراڈ کی کسی پلیٹ فارم پر باضابطہ شکایت درج نہیں کروائی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے بھی مسئلہ حل کروانے کے لیے رابطہ نہیں کیا۔ کرکٹرز نے سابق کپتان کی دیکھا دیکھی کاروباری شخص کیساتھ سرمایہ کاری کی۔ موجودہ کرکٹرز میں سابق اور موجودہ کپتانوں کے نام بھی شامل ہیں، بعض کرکٹرز نے براہِ راست بھی کاروباری شخص کے ساتھ سرمایہ کاری کی۔کرکٹرز نے اپنےکروڑوں روپے ڈبل منافع کے چکر میں مبینہ طور پر دے دیے، کرکٹرز کو آغاز میں منافع بھی ملتا رہا بعد میں...
    پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز کے ساتھ مبینہ فراڈ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹرز نے مبینہ فراڈ کی کسی پلیٹ فارم پر باضابطہ شکایت درج نہیں کروائی۔ کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے بھی مسئلہ حل کروانے کے لیے رابطہ نہیں کیا۔ کرکٹرز نے سابق کپتان کی دیکھا دیکھی کاروباری شخص کیساتھ سرمایہ کاری کی۔ موجودہ کرکٹرز میں سابق اور موجودہ کپتانوں کے نام بھی شامل ہیں، بعض کرکٹرز نے براہِ راست بھی کاروباری شخص کے ساتھ سرمایہ کاری کی۔ کرکٹرز نے اپنےکروڑوں روپے ڈبل منافع کے چکر میں مبینہ طور پر دے دیے، کرکٹرز کو آغاز میں منافع بھی ملتا رہا بعد میں کاروباری شخص منظر سے غائب ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق...
    بالی ووڈ کے معروف اداکار اور ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ کہلانے والے عامر خان نے گوری سپراٹ کے ساتھ اپنے تعلق اور شادی سے متعلق قیاس آرائیوں پر کھل کر بات کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان گوری سپراٹ کے ہمراہ ممبئی میں ایک نئے گھر میں منتقل ہونے جا رہے ہیں، جو ان کے خاندان کی رہائش گاہ کے قریب واقع ہے۔ اسی پیش رفت کے بعد ان کی شادی سے متعلق سوالات ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئے۔ عامر خان نے ایک صحافی سے گفتگو میں بتایا کہ یہ تمام معاملات ان کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’ہیپی پٹیل‘ کی ریلیز کے بالکل درمیان پیش آ رہے ہیں، جس کی وجہ سے ان...
    ویب ڈیسک: پاک فوج کے زیرِ اہتمام نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ خیبرپختونخوا پشاور میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔    قومی سطح کی یہ ورکشاپ 11 سے 22 جنوری 2026 تک جاری رہی جس میں عمائدین، اکیڈیمیا، میڈیا، سیاسی قائدین، نوجوانوں اور سول سوسائٹی سمیت مختلف طبقات نے شرکت کی۔  ورکشاپ کے 80 فیصد شرکاء کا تعلق خیبرپختونخوا، بالخصوص ضم شدہ اضلاع سے تھا جبکہ 20 فیصد نمائندگی ملک کے دیگر حصوں سے رہی، مجموعی طور پر 91 شرکاء اور پشاور کی جامعات کے 150 اسکالرز نے شرکت کی۔ مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی  شرکاء کے وزیر اعظم پاکستان و دیگر ریاستی عہدیداران کے ساتھ خصوصی سیشنز منعقد کئے گئے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چاہے بات اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کی ممکنہ سفارتی منظوری کی ہو یا متحدہ عرب امارات کی بڑھتی ہوئی طاقت اور اثر پذیری کے تجزیے کی، ایک اخلاقی سوال خود بخود سامنے آتا ہے: کیا طاقت اخلاقی ہوتی ہے؟ مگر شاید یہی سوال اپنی بنیاد میں درست نہیں۔ زیادہ قرین ِ قیاس بات یہ ہے کہ طاقت اور اخلاقیات دو الگ مگر باہم جڑے ہوئے تصورات ہیں۔ بین الاقوامی قانون اگرچہ خودمختاری، انصاف اور اصول جیسے اخلاقی تصورات پر قائم ہے، لیکن عالمی نظام عملاً طاقت اور اثر و رسوخ کے توازن کے تابع رہتا ہے۔ اگر اخلاقیات واقعی عالمی سیاست کی رہنما ہوتیں تو قوانین کی خلاف ورزیاں معمول نہ بنتیں، پابندیاں چند مخصوص ریاستوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیووس/اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک+ نمائندہ جسارت +خبر ایجنسیاں)پاکستان سمیت 20 ممالک کے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ مجوزہ عالمی فورم ’بورڈ آف پیس ‘ کے چارٹر پر دستخط کردیے۔ جمعرات کو وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیووس میں بورڈ آف پیس کی باضابطہ تقریب میں شرکت کی جہاں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شامل تھے۔ پاکستان کے اس فیصلے پر پاکستان میں بڑی سطح پر تنقید کی جارہی ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر صدر ٹرمپ نے بتایا کہ اس فورم کا مقصد بین الاقوامی تنازعات کے حل کے لیے ایک مؤثر پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق 59 ممالک مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کوششوں میں شامل ہیں اور کئی عالمی رہنما اس فورم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد (کامرس ڈیسک ) پاکستان اور نیدرلینڈ کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون کے فروغ کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں جس کے دونوں ممالک کے اقتصادی تعلقات پر طویل المدتی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ یہ بات پاکستان میں نیدر لینڈکے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ نے پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن فیصل آباد میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کے ساتھ ملاقات میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات مضبوط ہیں اور مسلسل ترقی کر رہے ہیں، تاہم سرمایہ کاری کے شعبے میں تعاون کو مزید بڑھانے کے لیے ابھی کچھ پیش رفت درکار ہے۔ انہوں نے ضابطہ جاتی طریقہ کار کو سہل اور آسان بنانے، ایز آف ڈوئنگ بزنس میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: دنیا بھر کے کئی بڑے ہوٹلوں میں ایک عجیب اور پریشان کن ٹرینڈ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ جہاں باتھ روم کے روایتی دروازے ختم کیے جا رہے ہیں۔ ٹھوس دروازوں کی جگہ اب سلائیڈنگ دروازے، پردے، یا حتیٰ کہ شیشے کے کیوبیکل استعمال کیے جا رہے ہیں، جس پر مہمانوں کی بڑی تعداد شدید ناپسندیدگی کا اظہار کر رہی ہے۔دی وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق آج کل بہت سے ہوٹلوں میں مہمان جب کمرے میں داخل ہوتے ہیں تو انہیں مکمل بند ہونے والا مضبوط دروازہ نہیں ملتا۔اس کی جگہ سلائیڈنگ لکڑی کے دروازے، شیشے کے پینل، پردے یا آدھی دیواریں لگا دی گئی ہیں، جو نہ آواز روک پاتی ہیں اور نہ ہی بدبو۔کچھ ہوٹلوں...
    سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ آج ٹرمپ کے پیس بورڈ پر بات کرنا بہت ضروری ہے، برطانیہ کی سرپرستی میں اسرائیل ریاست قائم کردی گئی، لیگ آف نیشنزکی رپورٹ میں بھی یہودیوں کو فلسطین میں آباد نہ کرنے کی تجویز دی گئی، لیگ آف نیشنز کی رپورٹ کو نظرانداز کردیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ  یورپ و فرانس سمیت بہت سے ممالک نے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے سے انکار کردیا، ہمارے وزیر اعظم شہباز شریف اس قاتل نتین یاہو کے ساتھ بیٹھ کر امن پر مشاورت کررہے ہوں گے؟ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں محمود خان اچکزئی کو مبارک...
    امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ  یورپ و فرانس سمیت بہت سے ممالک نے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے سے انکار کردیا، ہمارے وزیر اعظم شہباز شریف اس قاتل نتین یاہو کے ساتھ بیٹھ کر امن پر مشاورت کررہے ہوں گے؟ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  میں محمود خان اچکزئی کو مبارک باد دیتا ہوں کہ وہ اپوزیشن لیڈر بنے، محمود خان اچکزئی ایک تجربہ کار اور منجھے ہوئے سیاستدان ہیں، امید ہے حکومت نے سنجیدگی دکھائی تو اپوزیشن اور حکومت ملکر پاکستان کو مشاورت سے بہتر مستقبل دے سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج ٹرمپ کے پیس بورڈ پر بات کرنا بہت ضروری ہے، برطانیہ کی سرپرستی میں اسرائیل ریاست...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ڈیوس میں خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اقتدار میں واپسی کے بعد آٹھ جنگوں کا خاتمہ کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کی حالیہ خارجہ پالیسی کے باعث عالمی سطح پر کشیدگی میں واضح کمی آئی ہے۔ ایران سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے گزشتہ برس جون میں ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی تعریف کی اور دعویٰ کیا کہ ان حملوں کے نتیجے میں ایران کی جوہری صلاحیت مکمل طور پر ختم ہو گئی۔ ان کے مطابق ایران اب مذاکرات کا خواہاں ہے اور امریکا سے بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کر رہا ہے۔ صدر ٹرمپ نے شام...
    کراچی کے مختلف علاقوں میں ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ کراچی کے علاقے مشرف کالونی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہورہی ہے جب کہ شہر کے دیگر علاقوں میں بھی بارش کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔ سرجانی ٹاؤن، ملیر، ناگن چورنگی، بفرزون اور ملحقہ علاقوں سمیت احسن آباد میں تیز بارش ہورہی ہے۔ اس کے علاوہ صدر اور اطراف میں ہلکی بارش، گلستان جوہر، ڈالمیہ اور اسکیم 33 میں بھی بارش شروع ہوگئی۔ ادھر پی ای سی ایچ ایس اور اطراف میں بوندا باندی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ واضح رہے محکمہ موسمیات کی جانب سے آج کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں گرد آلود تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ...
    بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنی زندگی کے نئے مرحلے کی جانب قدم بڑھا رہے ہیں۔ طویل تعلقات کے بعد عامر خان اور ان کی گرل فرینڈ گوری سپراٹ اب ایک ساتھ رہنے جا رہے ہیں، اور اس فیصلے کے ساتھ ہی اداکار نے شادی کے حوالے سے اپنے جذبات کا بھی اظہار کیا۔   View this post on Instagram   A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood) میڈیا سے بات کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ یہ سب کچھ میری پروڈکشن ’ہیپی پٹیل‘ کے ریلیز کے دوران ہو رہا ہے تو یہ واقعی ایک مصروف وقت ہے۔ اداکار نے اپنے رشتے کی شدت اور کمیٹمنٹ کے بارے میں بھی کہا، ’گوری اور میں ایک دوسرے...
    وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد میں پرائیویٹ گھر کے ساتھ سرکاری اراضی کے استعمال کی مشروط اجازت دے دی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد کے پوش سیکٹر میں پرائیویٹ گھر کے ساتھ ملحقہ سرکاری اراضی کے راستے کے استعمال کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل نمٹا دی۔ عدالت نے سی ڈی اے کو درخواست گزار کو اراضی استعمال کرنے کی مشروط اجازت دینے کی منظوری دی۔سی ڈی اے کے وکیل کے مطابق، درخواست گزار نے اراضی کے استعمال اور بوقت ضرورت اسے واپس کرنے کے لیے بیان حلفی دے رکھا ہے۔ عدالت کے جج، جسٹس عامر فاروق نے وکیل سی...
    انڈر19 ورلڈکپ کے گروپ سی میں پاکستان اور زمبابوے کا میچ انتہائی اہمیت اختیار کرگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہرارے میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔ پاکستان نے اس میچ کے لیے پچھلے میچ میں فتح حاصل کرنے والی ٹیم کو برقرار رکھا ہے۔ ???? ???????? Unchanged playing XI for the 3rd group-stage match vs Zimbabwe ????????????#PAKvZIM | #PakistanFutureStars | #U19WorldCup pic.twitter.com/JFkD9UIzhZ — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) January 22, 2026 میچ سے قبل زمبابوے کے کپتان نے پاکستانی کپتان کو اعزازی شیلڈ بھی پیش کی۔ A moment of respect ???? Zimbabwe’s captain presents the shield to Pakistan’s captain before the game ????#PAKvZIM | #PakistanFutureStars | #U19WorldCup pic.twitter.com/VM4mE1s2TN...
    بھارت کے بنگلورو ائیرپورٹ پر ایک کورین خاتون مبینہ طور پر گراؤنڈ اسٹاف کے ایک رکن کی جانب سے جنسی ہراسانی کا شکار ہو گئی۔ خاتون نے پولیس میں درج شکایت میں بتایا کہ وہ 19 جنوری کو کوریا جانے والی پرواز کے لیے ائیرپورٹ پر موجود تھیں۔ شکایت کے مطابق، عملے کا ایک مرد رکن، محمد عفان، خاتون کے پاس پہنچا اور ٹکٹ دکھانے کو کہا۔ خاتون نے دعویٰ کیا کہ چیک ان کے سامان میں کوئی مسئلہ نہیں تھا، مگر عفان نے انہیں مردوں کے واش روم کے قریب لے جا کر مبینہ طور پر غیر اخلاقی طور پر چھوا۔ خاتون کی مزاحمت کے باوجود ملزم نے گلے لگا کر شکریہ کہا اور وہاں سے چلا گیا۔ خاتون...
    کراچی: شہر قائد میں آج دوپہر سے شام کے درمیان گرج چمک کے ساتھ درمیانی و ہلکی بارش متوقع ہے جبکہ بارش کے ساتھ آندھی بھی چل سکتی ہے، جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو جائے گا۔ شہر میں مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے اثرات نمودار ہونا شروع ہوگئے، ہواؤں کی رفتار بتدریج بڑھ رہی ہے جبکہ ہوا کی رفتار 40 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہو رہی ہے، دن بھر چلنے والی ہواؤں کی رفتار 50 سے 55 کلو میٹر تک تجاوز کر سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ آج صرف جمعرات تک برقرار رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 3 گھنٹوں کے دوران سندھ میں بارش کا امکان ہے، بارش برسانے...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں اچھی یادوں کے ساتھ واپس جا رہا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کا بیان شیئر کیا ہے۔ جس میں انہوں نے کہا کہ سڈنی سکسرز کے فینز کا شکریہ، انہوں نے سپورٹ کیا۔ بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں سڈنی سکسرز کے کوچز اور کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ A message from Babar before he heads back to Pakistan to join his national teammates in camp ???? pic.twitter.com/0vO0Nuokzw — Sydney Sixers (@SixersBBL) January 22, 2026 انہوں نے کہا کہ میں یہاں بہت لطف اندوز ہوا ہوں، بدقسمتی سے مجھے...
    چڑھوئی(نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر کے علاقے چڑہوئی کالاڈب سے تعلق رکھنے والے دو ہونہار نوجوانوں حماد کبیر اور حسن کبیر نے برطانیہ کی معروف لیسٹر یونیورسٹی سے اعلیٰ اعزازات کے ساتھ ڈگریاں حاصل کر کے پاکستان اور اپنے علاقے کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔ چڑہوئی کالاڈب سے تعلق رکھنے والے محمد کبیر قریشی، حال مقیم پیٹربرا برطانیہ، کے صاحبزادوں حماد کبیر نے فارماسوٹیکل سائنس جبکہ حسن کبیر نے فرانزک سائنس کے شعبے میں اعلیٰ گریڈ زکے ساتھ اپنی ڈگریاں مکمل کرکے نمایاں کامیابی حاصل کی۔ گزشتہ روز لیسٹر میں منعقدہ یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب میں وائس چانسلر نے دونوں نوجوانوں کو باضابطہ طور پر ڈگریاں دیں۔ اس موقع پر گریجویشن ہال میں خوشی اور فخر کا ماحول...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: آج کراچی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے، جس کا سلسلہ دوپہر سے شام کے درمیان شروع ہو سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ آج صوبہ سندھ کو اپنی لپیٹ میں لے گا، جس کے اثرات سب سے زیادہ کراچی اور اس کے گرد و نواح میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث شہر کے درجہ حرارت میں مزید کمی آئے گی اور سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔آج صبح شہر میں ہلکی دھند چھائی رہی، جس کے باعث حدِ نگاہ دو کلومیٹر تک محدود رہی جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 84 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔...
    اسلام ٹائمز: اس موقع پر وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا نے آئندہ ہفتے ضلع کرم کے دورے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل اور فوجی آپریشن سے متاثرین و بےگھر خاندانوں کی رجسٹریشن اور ان کے حل کے لیے حکومت زمینی حقائق کے مطابق عملی اقدامات کرے گی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو پشاور، کرم کے عمائدین کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ساتھ جرگہ پشاور، کرم کے عمائدین کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ساتھ جرگہ پشاور، کرم کے عمائدین کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ساتھ جرگہ پشاور، کرم کے عمائدین کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ساتھ جرگہ پشاور، کرم کے عمائدین کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ساتھ جرگہ پشاور، کرم کے عمائدین...
    اس موقع پر وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا نے آئندہ ہفتے ضلع کرم کے دورے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل اور فوجی آپریشن سے متاثرین و بےگھر خاندانوں کی رجسٹریشن اور ان کے حل کے لیے حکومت زمینی حقائق کے مطابق عملی اقدامات کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے پارلیمانی لیڈر، رکنِ قومی اسمبلی انجینئر حمید حسین طوری کی قیادت میں ضلع کرم کے مشران و عمائدین پر مشتمل ایک اہم جرگہ وزیرِاعلیٰ ہاؤس پشاور میں محمد سہیل آفریدی کے ساتھ منعقد ہوا۔ جرگے کی صدارت وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کی۔ جرگے میں مشران و عمائدین نے ضلع کرم کو درپیش عوامی، سماجی اور علاقائی امور پر تفصیلی اور سنجیدہ تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا میں روس کے سفیر اولیگ سٹیپانوف نے کہا ہے کہ ماسکو کینیڈا کے ساتھ اچھے ہمسایہ تعلقات قائم کرنے کا خواہاں ہے، تاہم اگر موجودہ کینیڈین حکومت اس ضمن میں آمادہ نہیں تو ماسکو انتظار کرنے کے لیے تیار ہے۔ ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کے موقع پر کینیڈا کے وزیرِ اعظم کی جانب سے روس مخالف بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے روسی سفیر نے کہا کہ وزیرِ اعظم کے بیانات کی وضاحت ان افراد پر چھوڑ دی جانی چاہیے جنہوں نے وہ بیانات تحریر کیے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور جبری طور پر گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کے اصرار پر یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام کو معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا فیصلہ کرتے ہوئے یورپی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے معاہدے پر تحفظات ظاہر کیا کہ یہ غیر متوازن معاہدہ ہے جس میں سراسر ہمارا نقصان اور امریکا کا فائدہ ہے۔ ارکان کا کہنا تھا کہ اس معاہدے سے یورپی یونین کو اپنے زیادہ تر درآمدی اشیا پر محصولات کم کرنا پڑے گا جب کہ امریکا اپنے 15 فیصد ٹیکس میں کوئی کمی نہیں لائے گا۔ اگرچہ اس سے قبل یورپی پارلیمان کے ان ہی ارکان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ گزشتہ ایک طویل عرصے سے ہول ناک بد امنی، بد انتظامی اور بدعنوانی کی آماج گاہ بن چکا ہے۔ اب یہ کوئی راز کی بات ہے اور نہ ہی کوئی ایسا انکشاف جس سے کوئی لاعلم یا بے خبر ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ ہر دن ہی بدامنی کے ایسے الم ناک واقعات سامنے آتے رہتے ہیں جن کے بارے میں جان کر صوبے کا ہر باشندہ پریشان اور خوف زدہ ہو جاتا ہے بلکہ کانپ کانپ اٹھتا ہے۔ عوام کو تحفظ اور امن فراہم کرنے کے بجائے بد حکومتی کے سبب سندھ کی جیلیں اور تھانے تک رشوت کے مراکز، اذیت اور عقوبت گاہوں میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ خاص طور پر دیہی سندھ کے اضلاع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) انٹرنیشنل بزنس فورم IBF کے بانی و چیئرمین علی عرش خان نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعہ پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے سندھ حکومتی ریلیف پیکیج کو احسن اقدام قرار دیا اور ساتھ ساتھ گل پلازہ کی از سر نو تعمیر کے فیصلے کو بھی سراہا۔ علی عرش خان نے امید ظاہر کی کہ آئندہ ایسے واقعات سے نمنٹنے کے لیے ٹھوس اقدامات کئے جائیںگے۔ سندھ حکومت فائر فائٹنگ ڈیپارٹمنٹ کی جدید تقاضوں پر از سر نو تشکیل کی جائے تاکہ کسی بھی ناگہانی اور ہولناک واقعہ سے بچا جا سکے۔ حکومت کو آگ بجھانے کے جدید ترین یونٹس اور آلات کے ساتھ فائر ڈیپارٹمنٹ تیار کرنا چاہیے۔ حکومت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں 17 جنوری 2026 کی رات شدید آتشزدگی نے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔ چار منزلہ اس کمرشل عمارت میں آگ لگنے سے کم از کم 21 افراد جاں بحق ہوئے، درجنوں زخمی اور 75 سے زائد لاپتا ہو گئے، جن کی تلاش ابھی جاری ہے۔ ریسکیو 1122 اور ایدھی کی ٹیموں نے 26 فائر ٹینڈرز سے 24 گھنٹے کی جدوجہد کی، مگر عمارت کا بڑا حصہ منہدم ہو گیا۔ اصل میں 400 دکانوں کی جگہ پر 1200 سے زائد دکانیں بنائی گئی تھیں، جن میں پلاسٹک، کاسمیٹکس اور الیکٹرونکس کے سامان موجود تھے جو آگ میں شدت کا باعث بنے۔ کہا جاتا ہے کہ شارٹ سرکٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے 18 ویں ترمیم سے متعلق بیان پر حکومت سے وضاحت مانگ لی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی پی رہنما نوید قمر نے کہا کہ کل خواجہ آصف نے سانحہ گل پلازہ پر بات کی اور ساتھ 18 ویں ترمیم لے آئے، (ن) لیگ کے پارلیمانی لیڈر کے بیان کو ہم حکومت کا پالیسی بیان سمجھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے ساتھ بہت تجربے کیے گئے، ہر تجربے کے ساتھ ملک کو آدھا کیا، وفاق سے درخواست ہے تجربہ کرنا بند کرے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے خواجہ آصف کے بیان کو ذاتی رائے قرار دے دیا۔ اعظم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصراللہ چنا نے کہا ہے کہ آئین و قانون پرعملدآمد کے بغیر کوئی بھی ملک و معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔ بدل دو نظام کا نعرہ عوام کے دلوں کی آوازبن چکا ہے ۔کیلاش کولہی، نادرجمالی سے لے کرکنڈیارومیں ڈاکوئوں سے مزاحمت پر تھرکے نوجوان راشدکا بے دردی سے قتل اورجیکب آباد ضلع میں پولیس اہلکاروں کا تحویل میں خاتون کے ساتھ اجتماعی آبروریزی کا واقعہ سندھ میں بدامنی ،لاقانونیت اوردرندگی کی بدترین مثال ہے۔گزشتہ 18سال سے تسلسل کے ساتھ سندھ پربرسراقتدارپیپلزپارٹی سندھ میں قیام امن جرائم کے خاتمے اورعوام کے جان ومال کی حفاظت میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔فرسودہ وکرپٹ نظام وقیادت کی تبدیلی سے ہی ملک کی...
    سعودی عرب کے جازان ریجن نے اپنے قدرتی تنوع اور مسابقتی فوائد کی بنیاد پر ایک نیا سیاحتی ماڈل پیش کیا ہے۔ یہ فوائد قومی وژنز، پروگرامز اور اقدامات کے ایک پیکج کے ذریعے ابھرے ہیں، جنہوں نے حالیہ برسوں میں سیاحت کے شعبے کو اہمیت دی اور اس خطے کو سعودی عرب کے سیاحتی نقشے پر نمایاں مقام دلایا۔ مزید پڑھیں: سعودی عرب میں ساحلی سیاحت کے فروغ کے لیے نئے قوانین نافذ جازان شہر اپنے حیرت انگیز قدرتی مناظر اور متنوع تجربات کے ذریعے رہائشیوں اور سیاحوں کے لیے سال بھر کھلے سیاحتی مواقع فراہم کرتا ہے۔ جازان میں موجود 20 اہم سیاحتی مقامات اس نئے سیاحتی ماڈل کے مرکزی جزو ہیں، جو سیاحوں کو خطے کے جغرافیے کو...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور جبری طور پر گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کے اصرار پر یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام کو معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ اس بات کا فیصلہ کرتے ہوئے یورپی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے معاہدے پر تحفظات ظاہر کیا کہ یہ غیر متوازن معاہدہ ہے جس میں سراسر ہمارا نقصان اور امریکا کا فائدہ ہے۔ ارکان کا کہنا تھا کہ اس معاہدے سے یورپی یونین کو اپنے زیادہ تر درآمدی اشیا پر محصولات کم کرنا پڑے گا جب کہ امریکا اپنے 15 فیصد ٹیکس میں کوئی کمی نہیں لائے گا۔ اگرچہ اس سے قبل یورپی پارلیمان کے ان ہی ارکان...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کی کوششوں کے بعد یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام کو وقتی طور پر معطل کردے گی۔ مزید پڑھیں: گرین لینڈ کا تنازع: یورپی یونین کی امریکی محصولات کے جواب میں سخت تجارتی اقدامات کی تیاری پارلیمانی ارکان نے کہاکہ معاہدہ غیر متوازن ہے اور اس سے یورپی یونین کا نقصان اور امریکا کو فائدہ پہنچے گا۔ ارکان کے مطابق اس معاہدے کے تحت یورپ کو زیادہ تر درآمدی اشیا پر محصولات کم کرنے پڑیں گے جبکہ امریکا اپنے 15 فیصد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں جمعرات کو وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے، جمعرات کے دن بادلوں کے ساتھ ہلکی بارش اور گرج چمک متوقع ہے۔محکمہ موسمیات نے شہر کے درجہ حرارت کے حوالے سے بتایا کہ کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ تک اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 13.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے اور شمال مشرق...
    لاہور ( طیبہ بخاری سے )’’بورڈ آف پیس‘‘پاکستان کی شمولیت دور حاضر کی اہم ضرورت بن کر سامنے آئی ہے، پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جو تمام ’’پاور سینٹرز ‘‘ جیسے کہ امریکہ ، چین ، روس کے ساتھ مضبوط تزویراتی تعلقات رکھتا ہے ۔ سفارتی ذرائع نے  ’’بورڈ آف پیس ‘‘ میں  پاکستان کی تزویراتی اہمیت کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستان نے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ پہلے بھی کئی ممالک نے اس پر اتفاق کیا ہے اور مزید ممالک کی شمولیت متوقع ہے۔ اس کے اہم مقاصد درجہ ذیل ہیں - 1. اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی قرادادوں کے مطابق غزہ کے مسئلے کا مستقل حل...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے یورپ سے پیار ہے مگر وہ سیدھے راستے پر نہیں چل رہا، گرین لینڈ کے معاملے پر اگر ہاں کی گئی تو شکرگزار رہوں گا، لیکن اگر ناں کی گئی تو اسے یاد رکھا جائےگا۔ ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے فخریہ انداز میں کہا کہ جب امریکا ترقی کرتا ہے تو دنیا بھی اس کے ساتھ ترقی کرتی ہے۔ انہوں نے خطاب کے آغاز میں وینزویلا کی صورتحال پر بھی تفصیل سے گفتگو کی، اور کہاکہ جیسا وینزویلا نے امریکا کے ساتھ معاہدہ کیا ویسا ہی دیگر ممالک کو بھی کرنا چاہیے۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے صدر ٹرمپ کی ‘غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی...
    انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید بڑھ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں دسمبر میں 213 ملین ڈالرز کے انفلوز کے بعد مجموعی انفلوز بڑھ کر 11ارب 70کروڑ تک پہنچنے، مالی سال 2026 میں پاکستان کو 4ارب 50کروڑ ڈالر کے غیرملکی قرضے موصول ہونے اور پاکستانی کمپنیوں کی چائنیز کمپنیوں کے ساتھ جوائنٹ وینچرز جیسے عوامل کے باعث ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔ امریکا کی روس چین ایران یورپین یونین ممالک سے تنازعات اور ٹیرف کی جنگ کے سبب  ڈی ڈالرائزیشن کے رحجان کے سبب انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر اتارچڑھاؤ کے ساتھ تنزلی سے دوچار رہا۔ کاروباری...
    پیپلزپارٹی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے 18 ویں ترمیم سے متعلق بیان پر حکومت سے وضاحت مانگ لی۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی پی رہنما نوید قمر نے کہا کہ کل خواجہ آصف نے سانحہ گل پلازہ پر بات کی اور ساتھ 18 ویں ترمیم لے آئے، (ن) لیگ کے پارلیمانی لیڈر کے بیان کو ہم حکومت کا پالیسی بیان سمجھیں گے۔انہوں نے کہا کہ ملک کے ساتھ بہت تجربے کیےگئے، ہر تجربے کے ساتھ ملک کو آدھا کیا، وفاق سے درخواست ہے تجربہ کرنا بند کریں۔دوسری جانب وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے خواجہ آصف کے بیان کو ذاتی رائے قرار دے دیا۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ہماری ذاتی آرا ہوتی ہیں، انہیں...
    اداکارہ صبور علی نے اپنی بہن اور معروف اداکارہ سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر خوبصورت اور یادگار تصاویر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ تصاویر میں دونوں بہنوں کے درمیان محبت، خلوص اور خوشگوار لمحات واضح طور پر جھلکتے نظر آئے۔ صبور علی نے تصاویر کے ساتھ محبت بھرا پیغام بھی تحریر کیا اور سجل علی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کامیاب اور خوشحال زندگی کی دعا کی۔ سالگرہ کی یہ جھلکیاں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئیں جس پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور مداحوں کی جانب سے سجل علی کو بھرپور مبارکباد دی گئی اور دونوں بہنوں...
    بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم دھرندھر کے سیکوئل میں مرکزی کردار ادا کرنے والی رنویر سنگھ کے ہمراہ وکی کوشل کو بھی شامل کرنے کی خبریں زیر گردش ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وکی کوشل ادیتیا دھر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’ اُڑی: دی سرجیکل اسٹرائیک‘ میں اپنے کردار میجر وہان سنگھ شیرگل کو ایک بار پھر نبھاتے نظر آئیں گے۔ ادیتیا دھر کی آنے والی ایکشن فلم دھرندر کی شاندار کامیابی کے بعد اس کا سیکوئل بنانے کا فیصلہ کیا جو رواں سال کے آغاز میں ہی ریلیز کی جائے گی جس کا شائقین کا بے صبری سے انتظار ہے۔ بھارتی رپورٹ کے مطابق وکی کوشل بھی اس ایکشن ڈراما کی کاسٹ...
    ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے استنبول میں سیاست کی گرما گرمی کے بجائے کھیل کی سرگرمی میں حصہ لیکر سب کو حیران کر دیا۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر اردوان نے عالمی شہرت یافتہ سابق این بی اے اسٹار شکیل او نیل کے ساتھ باسکٹ بال کھیلتے نظر آئے۔ یہ دلچسپ اور غیر رسمی لمحہ باسکٹ بال ڈیولپمنٹ سینٹر میں دیکھنے کو ملا، جہاں کھیل، مسکراہٹیں اور دوستانہ ماحول ایک ساتھ جمع ہو گئے۔ صدر اردوان نے اس موقع کی تصاویر ترک سوشل میڈیا پلیٹ فارم این سوسیل (NSosyal) پر باسکٹ بال اور ترک پرچم کے ایموجیز کے ساتھ بھی شیئر کیں۔ ???? Turkish President Recep Tayyip Erdogan played basketball with former NBA star Shaquille O’Neal ✍️...
    پولیس حراست میں لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ ثابت ہونے پر کیس ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔ جیکب آباد میں پولیس حراست کے دوران لڑکی کے ساتھ  اجتماعی زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں میڈیا رپورٹس کے مطابق 6 پولیس اہلکاروں کے خلاف تفتیش کے لیے مقدمہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ عدالت کی جانب سے گرفتار پولیس اہل کاروں کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا گیا تھا جب کہ کیس کے سلسلے میں مزید تفتیش کا عمل بھی جاری ہے۔ ایس ایس پی جیکب آباد کے مطابق اس سنگین معاملے میں 2 تھانے داروں مقصود سنجرانی اور نواز بروہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شہر میں جمعرات کے روز وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے، جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر موسم خشک اور رات کے اوقات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 13.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب...
    محکمہ موسمیات نے شہر میں جمعرات کو وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے جب کہ جمعرات کو وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہر کے درجہ حرارت کے حوالے سے بتایا کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جب کہ پچھلے24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 13.3ڈگری...
    چین، پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے، چئیر مین عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز پاکستان، چین کے ساتھ بی آر آئی کے مشترکہ منصوبوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کا خواہاں ہے، ایاز صادق بیجنگ () چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ حونینگ نے بیجنگ میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔بدھ کے روز وانگ حونینگ نے کہا کہ چین، دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر مختلف شعبوں میں...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس کے نتیجے میں پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان 78 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے ہیں، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 4.5 ارب امریکی ڈالر ہے۔ یہ پیش رفت پاکستان کے زرعی اور غذائی شعبوں پر چینی سرمایہ کاروں کے غیر معمولی اعتماد کی عکاس ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ سرمایہ کاری کے یہ وسیع اور ٹھوس وعدے محض مذاکرات سے آگے بڑھ کر عملی، سرمایہ کاری پر مبنی تعاون کی جانب ایک فیصلہ کن قدم ہیں۔ کانفرنس کو روایتی مباحث کے بجائے براہِ راست بزنس ٹو بزنس  میچ میکنگ، ہدفی شعبہ جاتی روابط اور...
    کراچی کے علاقے صدر ایم اے جناح روڈ  پر گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد ایس بی سی اے حکام نے ساتھ میں قائم رمپا پلازہ کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے سیل کردیا۔ سندھ بلڈنگ کنڑول اتھارٹی نے رمپا پلازہ کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے انتظامیہ اور دکان مالکان کو نوٹس جاری کر دیا۔ ایس بی سی اے حکام کا کہناہے کہ گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد گرنے والے ملبے سے رمپا پلازہ کے ساختی ستون شدید متاثر ہوئے ہیں جس کی وجہ سے رمپا پلازہ کے نقصان زدہ اور خطرناک حصے کے استعمال پر فوری مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں گل پلازہ کا 40 فیصد حصہ منہدم، شاپنگ کیلئے مشہور عمارت کی دردناک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    سٹی 42: چیف فائر  آفیسر کے ایم سی ہمایوں احمدکا کہنا ہےکہ سانحہ گل پلازہ میں ہمارا ایک فائر فائٹر شہید ہوگیا پھر  بھی ہم  پر تنقیدکی جا رہی ہے، ہمارا سیاست سےکوئی تعلق نہیں، شہر  میں فائر اسٹیشن کی بہت کمی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں چیف فائرآفیسر کا کہنا تھا کہ اس شہر میں سیکڑوں فائر ٹینڈرز درکار ہیں، ہم 21 فائر اسٹیشنز کےفنڈ کے ساتھ 28 فائر اسٹیشنز چلا رہے ہیں، ہم چندگاڑیوں اور 28 فائر اسٹیشنزکے ساتھ شہر میں کام کر رہے ہیں، اپنی استعداد سے زیادہ کام کر رہے ہیں۔ چیف فائرآفیسر کا کہنا تھا کہ گل پلازہ کے ریسکیو آپریشن کو  مکمل ہونےمیں 15 روز بھی لگ سکتےہیں، بہت بڑا رقبہ ہے، ملبے کو  ہٹانے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کی معروف انفارمیشن سروسز اور ٹیکنالوجی انوویشن کمپنی زونگ فورجی نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) کے ساتھ مفاہمت کی ایک یاداشت پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد پنجاب بھر میں 15 ڈویژنل اور ضلعی ای۔خدمت مراکز کے ذریعے شہریوں کو ٹیلی کام سروسز تک بہتر رسائی فراہم کرنا ہے۔ اس اقدام کا مقصد سروس آؤٹ ریچ کو بہتر بنانا، صارفین کے ساتھ روابط بڑھانا اور ٹیکنالوجی پر مشتمل پلیٹ فارمز کے ذریعے عوامی خدمات کی فراہمی کے حوالے سے پی آئی ٹی بی کے مشن میں معاونت فراہم کرنا ہے۔معاہدہ کے تحت زونگ فورجی کے کسٹمر فسیلیٹیشن ڈیسک اس حوالے سے دستیاب ضروری سروسز فراہم کریں گے، جن میں سم کا اجرا اور تبدیلی، بنیادی...
    کراچی: وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کو وفاقی حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک بڑا اور افسوسناک حادثہ ہے، جس میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں اور بھاری مالی نقصان بھی ہوا، وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر متاثرین کی مدد اور نقصانات کے ازالے کے لیے بھرپور کوشش کریں گی۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ گل پلازہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جائے حادثہ کا معائنہ کیا اور امدادی سرگرمیوں سے متعلق بریفنگ لی۔ اس موقع پر انہوں نے متاثرہ تاجروں اور عملے سے ملاقات بھی کی اور ان کے مسائل سنے۔...
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ کراچی کا پاکستان کے لیے جو کردار اور تعاون ہے، اس میں کوئی شک نہیں، وفاقی حکومت تاجر برادری کے ساتھ کھڑی ہے اور ایف پی سی سی آئی، چیمبرز آف کامرس اور تاجر تنظیمیں حکومت کے ساتھ تعاون کر رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان نے  کہا ہے کہ وہ وزیراعظم کی ہدایات پر وفاقی حکومت کی نمائندگی کرتے ہوئے کراچی پہنچے ہیں تاکہ متاثرین سے یکجہتی کا اظہار کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ اس المناک واقعے میں قیمتی جانوں کا ضیاع نہایت افسوسناک ہے جبکہ متاثرہ خاندانوں کو بھاری مالی نقصان بھی برداشت کرنا پڑا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم...
    کانگریس لیڈر نے کہا کہ دھکمی دے کر یا ای ڈی وغیرہ کو پیچھے لگا کر ایسے میں یہ پارٹیاں بی جے پی کی حمایت کرتی ہیں کیونکہ ان کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مہاراشٹر میں بلدیاتی انتخاب کے نتائج آ چکے ہیں۔ بی جے پی نے اس انتخاب میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس انتخاب پر پورے ملک کی نگاہیں مرکوز تھیں۔ اس درمیان سابق کانگریس لیڈر اور راجیہ سبھا رکن کپل سبل کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ برہان ممبئی میونسپل کارپوریشن سمیت مہاراشٹر کے 29 میونسپل کارپوریشنوں کے انتخابی نتائج سامنے آئے ہیں، جو مہاراشٹر اور قومی سطح پر ہونے والے آئندہ انتخابات کے لئے کچھ اشارے پیش...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان چار سال بعد عالمی بانڈ مارکیٹ میں واپسی کی تیاری کررہا ہے، مہنگائی، شرح سود، مالی خسارہ اور کرنٹ اکاؤنٹ سمیت تمام بڑے معاشی اشاریے بہتر سمت میں جا رہے ہیں۔۔ ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر بلوم برگ کو انٹرویو میں وزیرخزانہ نے کہا کہ حکومت آئندہ چند ہفتوں میں مالی مشیروں کے انتخاب کے لیے تجویز جاری کرے گی۔ حکومت اس بات کا جائزہ لے رہی ہے کہ ڈالر، یورو یا اسلامی سکوک بانڈ جاری کیا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان جلد ہی اپنی تاریخ کا پہلا پانڈا بانڈ بھی متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ زرمبادلہ کے...
     آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ قانون نافذ کرنا مقدس امانت ہے. مسلح افواج پولیس کے ساتھ کھڑی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا، سید عاصم منیر نے پولیس اکیڈمی کے افسران سے بھی ملاقات کی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت داخلہ طلاق چودھری بھی موجود تھے۔فیلڈ مارشل نے پہنچنے پر اکیڈمی کے کمانڈنٹ کی جانب سے گرم جوشی سے استقبال کیا اور پولیس دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔انہوں نے پولیس مارٹرز مونو منٹ پر پھول چڑھائے اور شہدا کیلئے فاتحہ خوانی کی، ان...