2026-06-02@21:02:11 GMT
تلاش کی گنتی: 6689

«کے ساتھ»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے فیفا اور ٹک ٹاک کے درمیان طے پانے والا معاہدہ عالمی فٹبال اور ڈیجیٹل میڈیا کی تاریخ میں ایک اہم اور غیر معمولی پیش رفت قرار دیا گیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق معاہدے کے تحت پہلی بار کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ورلڈ کپ کے ویڈیو مواد کے لیے باضابطہ طور پر ترجیحی پلیٹ فارم کا درجہ دیا گیا ہے۔ اس معاہدے کے بعد نہ صرف فٹبال شائقین کے لیے ورلڈ کپ دیکھنے اور اس سے جڑنے کے انداز میں تبدیلی آئے گی بلکہ ڈیجیٹل مواد کی تخلیق اور ترسیل کا نیا رجحان بھی سامنے آئے گا۔فیفا اور ٹک ٹاک کے درمیان ہونے والے اس نئے معاہدے کے مطابق ٹک...
    کراچی: پاکستانی اداکار حارث وحید نے عمرے کے دوران اپنے والد کے ساتھ پیش آنے والے معجزاتی واقعے کا ذکر کیا ہے۔ حارث وحید نے حال ہی میں اپنے والد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی جس دوران پیش آنے والے واقعے کو انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کیا۔ اداکار نے انسٹاگرام پر عمرے کی ادائیگی کے دوران بنائی گئی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں ان کے والد ویل چیئر پر نظر آ رہے ہیں۔ اداکار کے مطابق ان کے والد عمرے کی ادائیگی کے لیے ویل چیئر پر گئے تھے تاہم وہ اپنے قدموں پر چلتے ہوئے وطن واپس آئے ہیں۔         View this post on Instagram          ...
    پاکستان کی متوازن، حقیقت پسندانہ اور اصولی خارجہ پالیسی کے مثبت اثرات اب عالمی سطح پر نمایاں طور پر سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، جہاں مختلف عالمی حلقے پاکستان کو ایک ذمہ دار، سنجیدہ اور مؤثر ریاست کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حالیہ برسوں میں حکومت، ریاستی اداروں اور عوام کی جانب سے قومی معاملات بالخصوص دہشت گردی کے خلاف یکساں اور دوٹوک مؤقف نے پاکستان کے بیانیے کو عالمی سطح پر مضبوط کیا ہے، جسے بین الاقوامی جریدے اور سفارتی ماہرین کھلے الفاظ میں سراہ رہے ہیں۔ عالمی جریدہ دی ڈپلومیٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایک نہایت محتاط اور دانشمندانہ سفارتی حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے بیک وقت امریکا کے...
    مقبول پاکستانی ڈرامہ سیریل ’کیس نمبر 9‘ اپنی آخری قسط کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، جس پر مرکزی اداکارہ صبا قمر نے مداحوں کے لیے ایک مضبوط اور بامعنی پیغام شیئر کیا ہے۔ صبا قمر نے انسٹاگرام پر ڈرامے کی آخری قسط کا ایک کلپ شیئر کیا، جس میں وہ ایک پُراثر مکالمہ ادا کرتے ہوئے بالخصوص خواتین کو اپنے حقوق اور انصاف کے لیے آواز اٹھانے کی ترغیب دیتی نظر آتی ہیں۔ ویڈیو کے ساتھ اداکارہ نے ایک تفصیلی پیغام تحریر کیا، جس میں انہوں نے صحافی نعیم حنیف کی جانب سے لگائے گئے بےبنیاد الزامات پر عوامی معذرت کے بعد اپنی خاموشی بھی توڑی۔ صبا قمر نے لکھا کہ میں نے دونوں کیسز جیت لیے ہیں، کیس...
    لاہور (نیٹ نیوز) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے  سربراہ نوازشریف کو مل کر چلنے کی دعوت دے دی۔ زمان پارک میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم جس جی ٹی روڈ سے آئے ہیں اسی روڈ سے نواز شریف بھی ریلی کی صورت میں آئے تھے اور ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا تھا۔ نواز شریف کو کہتا ہوں آجاؤ ہمارے ساتھ مل کر دوبارہ ووٹ کو  عزت دوکے نعرے کو تقویت دو۔اگر ہم سب نے مل کر ہمت کی تو عمران خان جیل سے نکلے گا، ملک آگے  بڑھے گا، ہم پولیس سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ آپ وہ قوانین مانیں جو قانون کے مطابق ہیں۔ 8 فرروی کو پاکستان...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران پاکستان کی معیشت میں مسلسل بہتری آئی ہے، جس کا اظہار بہتر میکرو اکنامک اشاریوں اور نجی شعبے کے ساتھ مضبوط رابطے سے ہوتا ہے۔ امریکن بزنس کونسل کے دفتر میں کونسل کے ساتھ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ تجارت نے کہا کہ معاشی بحالی کا عمل جاری ہے اور آج کی صورتحال ڈھائی سے تین برس قبل کے مقابلے میں نمایاں طور پر بہتر ہے۔ پاکستان اس وقت بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پروگرام کا حصہ ہے، جس کے تحت حکومت کو نظم و ضبط قائم کرنا اور مشکل فیصلے کرنا پڑے۔ ماضی...
    بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی میں شمار ہونے والے کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنے مداحوں کے ساتھ ایک خوش خبری شیئر کرتے ہوئے اپنے بیٹے کے نام کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ اس خوبصورت جوڑی نے سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کو بتایا کہ ان کے بیٹے کا نام ویہان کوشل رکھا گیا ہے۔ کترینہ کیف اور وکی کوشل بالی ووڈ کے مضبوط اور باوقار جوڑوں میں سے ایک سمجھے جاتے ہیں، تاہم ماں بننے کے بعد کترینہ نے خود کو میڈیا کی چکاچوند سے کافی حد تک دور رکھا۔ بچے کی پیدائش کے بعد بھی دونوں فنکاروں نے نجی زندگی کو ترجیح دی، جس کے باعث مداح طویل عرصے سے ننھے مہمان کے نام کے...
    پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان کی غیر موجودگی میں حکومت کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو سکتے اور جیل میں رہتے ہوئے بات چیت کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ یہ بھی پڑھیں: فواد چوہدری و دیگر کی سیاسی مذاکرات کے لیے کوششیں، پی ٹی آئی نے ’نمائشی ڈائیلاگ کمیٹی‘ قرار دیدیا نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے واضح کیا کہ پارٹی کا مؤقف بالکل دوٹوک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی طاقت زبردستی ہمارے گھروں میں داخل ہو، حملے کرے اور پھر مذاکرات کی دعوت دے تو یہ قابل قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات سے پہلے ایجنڈا...
    اپنے بیان میں پشتونخوا میپ نے کہا کہ محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے سیاسی، جمہوری قافلے پر حملے اور گاڑیوں کے شیشے توڑنے اور راستے میں روڑے اٹکانے کے غیر سیاسی، غیر جمہوری اور ناروا عمل کی پارٹی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے معلوم، نامعلوم عناصر بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں میں آکر، اور ان کی سرپرستی میں بننے والی پنجاب حکومت و بدنامِ زمانہ پنجاب پولیس نے ایک بار پھر اپنی بلیک شرٹس والی روش دہراتے ہوئے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے جمہوری قائد پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی،...
    امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری اور سابق کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کے تعلقات میں مزید قربتیں بڑھنے لگی ہیں۔ حال ہی میں کیٹی پیری نے انسٹاگرام پر اپنی تعطیلات کی تصاویر شیئر کیں، جن میں ایک خاص تصویر نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ اس تصویر میں کیٹی ایک خوبصورت ساحلی مقام پر سابق کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے گلے پر بوسہ دیتی نظر آرہی ہیں، جبکہ جسٹن مسکراتے ہوئے کیمرے کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ کینیڈا کے سابق وزیراعظم ٹروڈو اور کیٹی پیری کے تعلقات کی تصدیق، ویڈیو وائرل کیٹی کی جانب سے شیئر کی گئیں تصاویر میں ان کے سابق ساتھی اور اداکار اورلینڈو بلوم بھی شامل ہیں۔ دونوں...
    بھارت کے اوڑیسہ کے ضلع کندوجہار سے ایک حیران کن اور دلچسپ ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں ایک جنگلی ہاتھی کو فٹبال کھیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت میں جنگلی ہاتھیوں کی آبادی میں 25 فیصد کمی، وجوہات کیا ہیں؟ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مقامی نوجوان ایک میدان میں فٹبال کھیل رہے تھے۔ ویڈیو کے مطابق اچانک ہاتھی قریب کے جنگل سے میدان میں داخل ہوا اور فٹبال کے قریب رک گیا۔ حیرت انگیز طور پر ہاتھی نے نہ صرف گیند میں دلچسپی ظاہر کی بلکہ اسے اپنے پیر سے کک کرنا شروع کر دیا، جس پر نوجوانوں نے محفوظ فاصلہ اختیار کیا۔ View this post on Instagram A post shared by Log...
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ جائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  وزیراعظم شہباز شریف کل کوئٹہ جائیں گے۔ اس موقع پر ان کے ساتھ وفاقی وزرا بھی موجود ہوں گے۔ وزیراعظم کوئٹہ میں قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں کریں گے۔ علاوہ ازیں ان کی لیگی رہنماؤں کے ساتھ بھی اہم ملاقاتوں کا امکان ہے۔ ملاقاتوں میں بلوچستان  کی صورت حال دیگر امور تبادلہ خیال ہوگا۔ Tagsپاکستان
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ایک چینی کمپنی نے دنیا کا پہلا روبوٹ فون تیار کر کے صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے، یہ کوئی عام اسمارٹ فون نہیں بلکہ ایک ایسا جدید کانسیپٹ ڈیوائس ہے جو رواں ہفتوں میں مارکیٹ میں اپنی کمرشل شکل اختیار کرے گا۔اس فون کی سب سے نمایاں خصوصیت اس کا انقلابی گیمبل میکنزم ہے، معمول کے فکس رئیر کیمروں کی بجائے اس ڈیوائس میں ایک چھپا ہوا “ہاتھ” نصب ہے جو فون کے پچھلے حصے سے باہر نکلتا ہے اور 360 ڈگری میں تصاویر یا ویڈیوز ریکارڈ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس منفرد فیچر کی بدولت صارفین لائیو اسٹریمنگ، سفر کے مناظر کی ریکارڈنگ یا کسی بھی جگہ کے ویژول ریکارڈنگ کے لیے اسے استعمال کر...
    آسٹریلیا کے کامیاب بلے بازوں میں شامل پاکستانی نژاد عثمان خواجہ اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے آخری میچ کو یادگار نہ بناسکے۔ سڈنی میں کھیلے گئے ایشیز سیریز کے آخری میچ میں آسٹریلوی ٹیم نے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کی تاہم عثمان خواجہ بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے۔ عثمان خواجہ جب آخری مربتہ بیٹنگ کرنے کے لیے میدان میں آئے انگلش ٹیم کے کھلاڑیوں نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔ Usman Khawaja receives a guard of honour as he walks out to bat for the final time in Test cricket ???? pic.twitter.com/VAQ1Cy1Bjf — ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) January 8, 2026 کریز پر پہنچنے پر ساتھی کھلاڑی مارنس لبوشین نے گلے لگا کر ان کا استقبال کیا۔ عثمان خواجہ...
    بھارت کی ریاست بہار میں جیولری تاجروں کے ایک فیصلے نے سیاسی تنازع کھڑا کر دیا ہے، جس کے تحت چہرہ ڈھانپ کر آنے والے گاہکوں، جن میں حجاب، نقاب یا برقع پہننے والے افراد بھی شامل ہیں، کو زیورات کی دکانوں میں داخلے سے روکا جائے گا۔ آل انڈیا جیولرز اینڈ گولڈ فیڈریشن (AIGJF) کے مطابق یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ کوئی بھی گاہک، خواہ مرد ہو یا عورت، اگر اسکارف، برقع، نقاب یا ہیلمٹ کے ذریعے چہرہ ڈھانپے ہوئے ہو تو خریداری سے قبل اسے شناخت کے لیے اپنا چہرہ ظاہر کرنا ہوگا۔ ادھر راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے ترجمان اعجاز احمد نے اس...
    راشٹریہ جنتا دل کے ترجمان اعجاز احمد نے اس فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ اقدام سکیورٹی کے نام پر مذہبی آزادی کو نشانہ بنا رہا ہے اور مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کی ریاست بہار میں جیولری تاجروں کے ایک فیصلے نے سیاسی تنازع کھڑا کر دیا ہے، جس کے تحت چہرہ ڈھانپ کر آنے والے گاہکوں، جن میں حجاب، نقاب یا برقع پہننے والے خواتین بھی شامل ہیں، کو زیورات کی دکانوں میں داخلے سے روکا جائے گا۔ آل انڈیا جیولرز اینڈ گولڈ فیڈریشن (AIGJF) کے مطابق یہ فیصلہ سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ تنظیم نے اعلان...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار علی طاہر نے اپنی والدہ کے انتقال کے فوراً بعد ڈرامہ سیٹ پر پیش آنے والے ناخوشگوار تجربے سے پردہ اُٹھا دیا۔ خیال رہے کہ علی طاہر سینئر فنکار، ماہرِ تعلیم اور مصنف نعیم طاہر اور معروف ریڈیو شخصیت یاسمین طاہر کے صاحبزادے ہیں، جبکہ وہ اداکارہ وجیہہ طاہر کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہیں، جو ان کے ڈیبیو ڈرامے تین بٹا تین میں ان کی ساتھی فنکارہ بھی تھیں۔ علی طاہر ایک پیاری سی بیٹی کے والد بھی ہیں۔ حال ہی میں علی طاہر نے کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔...
    خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کی رپورٹ کے مطابق الجزیرہ نیٹ ورک کی ویب سائٹ نے ایک تجزیاتی مضمون شائع کرتے ہوئے لکھا ہے کہ تہران، کاراکاس نہیں ہے، اور اسلامی جمہوریہ ایران اگرچہ متعدد بحرانوں کا سامنا کرے، پھر بھی مضبوطی سے اپنے قدم جمائے رکھتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی نیوز نیٹ ورک الجزیرہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تہران، کاراکاس نہیں ہے اور ایران میں نظام کی تبدیلی کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کا منصوبہ ناکامی سے دوچار ہوگا۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کی رپورٹ کے مطابق الجزیرہ نیٹ ورک کی ویب سائٹ نے ایک تجزیاتی مضمون شائع کرتے ہوئے لکھا ہے کہ تہران، کاراکاس نہیں ہے، اور اسلامی جمہوریہ ایران اگرچہ...
    پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی کا کہنا ہے بہت مشکل سے ہم نے صوبے میں امن قائم کیا تھا لیکن بند کمروں کے فیصلوں نے دوبارہ ہمارا جینا حرام کردیا ہے۔ شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا ہم نے پاکستان کیلئے بار بار قربانیاں دی ہیں اور پھر بھی دیں گے۔ ان کا کہنا تھا میری آنکھوں میں آنسو عوام کے درد کے ہیں، ڈر سینہیں، 14 سال سے ہمارے خیبرپی کے کے لوگ دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ سہیل آفریدی نے کہا ہم نے مشکل سے خیبرپی کے میں دوبارہ امن قائم کیا تھا، بند کمروں کے فیصلوں نے دوبارہ ہمارا جینا اجیرن...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے مالیاتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے نئی ٹیکنالوجیز کے جائزے کی خاطر معتبر بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ فعال طور پر رابطے میں ہے۔ انہوں نے یہ بات سجوانی بزنس گروپ کے وفد سے ملاقات میں کہی ۔ ملاقات میں ڈیجیٹل فنانس اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال ہوا۔ اعلیٰ سطح کے وفد کی قیادت چیئرمین ون گروپ سید ذیشان شاہ کر رہے تھے۔ ملاقات میں ٹوکنائزیشن، مصنوعی ذہانت، بلاک چین اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر سے متعلق عالمی سطح پر ابھرتے ہوئے رجحانات پر غور کیا گیا۔ وفد نے حکومتِ پاکستان کے ساتھ شراکت داری میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے کہا ہے کہ فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے بعد وہ کوچ بننے کے بجائے کسی کلب کی ملکیت حاصل کرنا زیادہ پسند کریں گے، ان کا کہنا ہے کہ وہ خود کو کوچ کے کردار میں نہیں دیکھتے بلکہ کلب مینجمنٹ اور اسے ترقی دینے میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: فٹبالر لیونل میسی نے دورہ بھارت سے کتنی کمائی کی؟ اعداد و شمار جاری 38 سالہ لیونل میسی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اگر انہیں مختلف آپشنز میں سے انتخاب کرنا پڑا تو وہ کلب اونر بننا پسند کریں گے۔ ان کے مطابق وہ اپنا کلب بنانا چاہتے ہیں، جسے نچلی سطح سے شروع کر کے آگے بڑھایا جائے...
    بالی ووڈ کی مقبول جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنے بیٹے کا نام مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا ہے۔ پیدائش کے دو ماہ بعد دونوں نے اعلان کیا کہ ننھے مہمان کا نام ویہان کوشل رکھا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ہاں بیٹے کی پیدائش کترینہ اور وکی بالی ووڈ کے باوقار اور مضبوط جوڑوں میں شمار ہوتے ہیں، تاہم کترینہ نے ماں بننے کے بعد میڈیا کی چکاچوند سے کافی حد تک خود کو الگ رکھا۔ بچے کی پیدائش کے بعد بھی دونوں نے اپنی نجی زندگی کو ترجیح دی، جس کے باعث مداح طویل عرصے سے ننھے مہمان کے نام کے منتظر تھے۔   View this post on Instagram  ...
    وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کرینگے، اس موقع پر ان کے ہمراہ وفاقی وزرا بھی موجود ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے، جہاں وہ تعلیم کے فروغ کے سلسلے میں دانش اسکول کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر صوبے میں تعلیم کے شعبے میں جدید سہولتوں اور تعلیم تک رسائی کے اقدامات کو بھی اجاگر کیا جائے گا۔  رپورٹ کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم بلوچستان میں امن و امان اور سیکیورٹی کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت بھی کریں گے، جس میں وفاقی وزراء کے علاوہ صوبائی حکام بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں صوبے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال،...
    فیڈرل بی ایریاسی 56 ، ڈی 157 پر تعمیراتی لاقانونیت ،بیٹر مافیا کی دہشت قائم ڈائریکٹر جعفر امام صدیقی پر مافیا کو تحفظ فراہمی ، قواعد میں نرمی برتنے کے گمبھیر الزامات ضلع وسطی کے معروف رہائشی علاقے فیڈرل بی ایریا کے رہائشی بلاک نمبر 4میں غیر قانونی تعمیرات نے ایک بار پھر شہریوں اور قانون پسند شہریوں کو بے چین کر دیا ہے ۔ مقامی رہائشیوں اور سرگرم کارکنوں کا کہنا ہے کہ یہاں بغیر کسی منظور شدہ نقشے ، تعمیراتی اجازت نامے یا ضروری دستاویزات کے کئی منزلہ عمارات، دکانیں اور رہائشی یونٹس تیزی سے بنائے جا رہے ہیں۔ ان غیر قانونی سرگرمیوں کے پیچھے طاقتور "تعمیراتی بیٹر مافیا”کو قرار دیا جا رہا ہے جو انتظامیہ کے بعض...
    ویب ڈیسک:  پاکستان نے حفاظتی ٹیکہ جات کے قومی پروگرام (ای پی آئی) میں شامل ویکسینز کی مشترکہ مقامی تیاری کے لیے سعودی عرب کے ساتھ تعاون کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت خدمات، ریگولیشنز اور کوآرڈینیشن کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے بتایا کہ سعودی وفد 28 جنوری کو پاکستان کا دورہ کرے گا تاکہ ویکسین کی مشترکہ تیاری سے متعلق تعاون کو حتمی شکل دی جا سکے۔ گھڑ سواری میں پاکستان کا تاریخی اعزاز، عثمان خان عالمی رینکنگ میں سرفہرست وفاقی وزیر صحت نے بتایا کہ ماضی میں پاکستان زیادہ تر ویکسینز بھارتی کمپنیوں سے بین الاقوامی اداروں کے ذریعے حاصل کرتا رہا ہے لیکن...
    پاکستانی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ماضی میں متنازعہ ویڈیو وائرل ہونے کے تنازع پر لب کشائی کردی۔ انہوں نے اپنے ماضی پر نظر ڈالتے ہوئے کہا کہ جس تنازع سے مجھے گزرنا پڑا، وہ دراصل ایک ایسا ذریعہ تھا جس کے ذریعے اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے ایک بہتر انسان بنایا۔ حال ہی میں رابی پیرزادہ نے کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کے مختلف پہلوں پر کھل کر بات چیت کی۔ View this post on Instagram A post shared by Ahmad Ali Butt (@ahmedalibutt) انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی زندگی میں کبھی کسی کو بدعا نہیں دی تھی، مجھے کسی کو بدعا...
    حکومت نے ایک بار پھر اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کی آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ حکومت سنجیدہ مذاکرات چاہتی ہے، اب یہ اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ بات چیت کے لیے آتی ہے یا نہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، تاہم اپوزیشن کی جانب سے اب تک مثبت ردعمل سامنے نہیں آیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اپوزیشن کو تین مرتبہ مذاکرات کی دعوت دے چکے ہیں۔ رانا ثناءاللہ نے الزام عائد کیا کہ بانی پی ٹی آئی کھلے عام کہہ چکے ہیں کہ وہ مذاکرات نہیں...
    تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وائی فائی سگنلز اب دیواروں کے پار بھی انسانی موجودگی اور حرکت کو محسوس کر سکتے ہیں۔ 2022 میں کارنیگی میلون یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسا طریقہ ایجاد کیا جس کے ذریعے روزمرہ کے وائی فائی سگنلز کو استعمال کرتے ہوئے کمرے کے اندر لوگوں کی پوزیشن اور حرکت کو درست انداز میں معلوم کیا جا سکتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی گھر کی حفاظت، بزرگوں کی نگرانی یا ایمرجنسی سرچ اور ریسکیو میں انقلاب لا سکتی ہے، لیکن اس کے ساتھ پرائیویسی کے سنگین خدشات بھی جڑ گئے ہیں۔ محققین نے موجودہ وائی فائی روٹرز کو ڈیپ لرننگ الگورتھمز کے ساتھ تبدیل کیا تاکہ سگنلز کے انسانی جسم اور دیگر اشیاء سے ٹکرانے...
    امریکا نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر وینزویلا مزید تیل نکالنا چاہتا ہے تو اسے روس، چین، ایران اور کیوبا کے ساتھ اپنے اقتصادی تعلقات ختم کرنے ہوں گے۔ اے بی سی  نیوز کے مطابق وائٹ ہاؤس نے مطالبہ کیا ہے کہ وینزویلا کو صرف امریکا کے ساتھ تیل کی پیداوار میں شراکت کرنی چاہیے اور خام تیل کی فروخت میں امریکا کو ترجیح دینی چاہیے۔ یہ بھی پڑھیں: وینزویلا رجیم چینج، کیا امریکا ایک گہری دلدل میں پھنس رہا ہے؟ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کی رات ایک آپریشن کے دوران امریکی کمانڈوز نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کو اغوا کر لیا، جسے وینزویلا نے اپنی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہر سال نت نئی ایجادات سامنے آتی ہیں، مگر بعض ڈیوائسز ایسی ہوتی ہیں جو روایتی ڈیزائن اور استعمال کے تصور کو ہی بدل دیتی ہیں۔حالیہ دنوں میں متعارف کرایا جانے والا ’’کیبمون‘‘ نامی منی کمپیوٹر بھی ایسی ہی ایک منفرد ڈیوائس ہے جس نے ٹیکنالوجی کے شوقین افراد کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی ہے۔ بظاہر یہ ایک عام کی بورڈ جیسا دکھائی دیتا ہے، مگر حقیقت میں اس کے اندر ایک مکمل طاقتور کمپیوٹر پوشیدہ ہے جو جدید ترین فیچرز سے لیس ہے۔کیبمون کو روایتی لیپ ٹاپ یا ٹیبلیٹ کے بجائے ایک فلیٹ اور کمپیکٹ ڈیزائن میں تیار کیا گیا ہے، جس میں مکینیکل کی بورڈ اور الٹرا وائیڈ ٹچ...
    واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی ٹیم نے گرین لینڈ کو حاصل کرنے کے مختلف آپشنز پر سنجیدہ غور شروع کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اس معاملے میں سفارتی اور دیگر راستوں کے ساتھ ساتھ عسکری آپشن پر بھی بات چیت کی جا رہی ہے۔ صدر ٹرمپ پہلے ہی واضح کر چکے ہیں کہ گرین لینڈ کو حاصل کرنا امریکa کی قومی سلامتی کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ایک سینئر امریکی عہدیدار نے بتایا کہ صدر ٹرمپ اپنے موجودہ دورِ حکومت میں ہی گرین لینڈ کے معاملے کو کسی نتیجے تک پہنچانا چاہتے ہیں، اسی لیے وہ اپنے مشیروں کے ساتھ مختلف امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ عہدیدار کے مطابق امریکی آپشنز میں ڈنمارک...
    سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک کا کہنا تھا کہ طاہرالقادری نے مردوں کیساتھ ساتھ خواتین کی تعلیم و تربیت کے بھی بے مثال ادارے قائم کئے اور خواتین کو داعیہ کے طور پر تیار کیا جو آج پاکستان بھر میں خواتین کی تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ انہیں وطن عزیز کا ایک فعال شہری بنانے کے لئے کردار ادا کر رہی ہیں۔ طاہرالقادری سمجھتے ہیں کہ خواتین کو تعلیم و تربیت کے مرکزی دھارے میں لائے بغیر ترقی کا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ منہاج القرآن ویمن لیگ کے 38ویں یوم تاسیس پر مرکزی سیکرٹریٹ میں سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ دینی نہج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے سائنس و آئی ٹی علی راشد نے کہا ہے کہ سندھ حکومت صوبے میں عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لئے ٹیکنالوجی اور متبادل توانائی سے متعلق ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں اور کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کررہی ہے۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے سائنس و آئی ٹی علی راشد نے پیر کو چینی انورٹر مینوفیکچرر ‘ہومائلز’ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت توانائی کے شعبے میں ریگولیٹری ماحول کو بہتر بنانے کے لئے دیگر صوبوں سے آگے ہے۔ بجلی کی صوبائی ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام پر کام جاری ہے جبکہ اور ٹرانسمیشن کمپنی...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے آج جیل میں ملاقات کا دن ہے، تاہم ابھی تک ان کی بہنوں سمیت کسی کو بھی ملاقات کی اجازت نہیں ملی، جس کے خلاف علیمہ خان اور دیگر نے جیل کے قریب دھرنا دے دیا ہے۔ چیئرمین عمران خان کی بہنوں اور صوبائی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود۔#ReleaseImranKhan pic.twitter.com/Me5EB2twoG — Syed Fakhar Jehan (@fakharebuner) January 6, 2026 اڈیالہ روڈ فیکٹری ناکے پر علیمہ خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنان کا دھرنا جاری ہے، جہاں ان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی موجود ہیں۔ دھرنے میں کارکنان کی جانب سے شدید نعرے بازی کی جا رہی ہے جبکہ متعدد...
    اسلام آباد: بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود نے ائیر ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کے ساتھ دفاعی و آپریشنل تعاون پر اتفاق کیا۔بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنگلہ دیشی ائیر چیف کو ائیر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور بنگلہ دیشی ائیر چیف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشنل تعاون اور ادارہ...
    اسلام ٹائمز: ایرانی انٹیلیجنس ادارے اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان گروہوں کا بدامنی میں ایک بنیادی کردار اور ایک ثانوی کردار ہوتا ہے اور یہ مرحلہ وار اور حالات کے مطابق اسے عملی شکل دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس دوران، سوشل میڈیا میں انسٹاگرام کو جذبات بھڑکانے کے مقصد کے لیے استعمال کیا گیا اور ٹیلیگرام کو عوامی اور عملی سطح پر نیٹ ورک بنانے کے مرکزی پلیٹ فارم کے طور پر۔ خصوصی رپورٹ: حالیہ دنوں میں ایران میں ہونے والی بعض بدامنیوں کے بارے میں ابتدائی انٹیلیجنس جائزوں سے جو بات سامنے آئی ہے وہ یہ ہے کہ اس بار ایک ایسی نامعلوم یا کم پہچانی جانے والی انکرپشن ٹیکنالوجی کے ذریعے یہ کوشش کی گئی کہ...
    پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر امیری مقدم سے ملاقات میں نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان کی جانب سے ایران کے ساتھ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ایرانی سفیر نے اس موقع پر ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی جانب سے نئے سال کی مبارک باد پہنچائی اور نائب وزیراعظم کو ایرانی وزیرِ خارجہ کا تحریری پیغام بھی پیش کیا۔ یہ بھی پڑھیں: بارڈر پر دہشتگردی کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل بنانے پر پاکستان ایران کا اتفاق نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ نے خیرسگالی کے جذبات کا گرمجوشی سے جواب دیتے ہوئے ایرانی قیادت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 received...
    بولی ووڈ کی دو مشہور اداکارائیں سونم کپور اور دیپیکا پڈوکون کے درمیان ایک عرصے سے سرد جنگ جاری تھی، مگر 5 جنوری کو دیپیکا پڈوکون کی 40ویں سالگرہ پر سونم کے مبارک باد کے پیغام نے سب کو حیران کر دیا۔ سونم نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں دونوں اداکاراؤں کی پرانی تصویر کے ساتھ سادہ مگر معنی خیز انداز میں لکھا تھا، ”ہیپی برتھ ڈے دیپیکا۔“ مداحوں کے لیے، جو ان کی پرانی رنجشوں کو جانتے ہیں، یہ چھوٹا سا پیغام بہت معنی رکھتا ہے۔ سونم اور دیپیکا نے بولی ووڈ میں تقریباً ایک ہی وقت میں قدم رکھا اور فوری طور پر فلموں، ایڈورٹائزمنٹس اور دیگر مواقع کے لیے ایک دوسرے کے مقابلے میں آ گئی تھیں۔...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج اتار چڑھاؤ کا رجحان جاری ہے جب کہ انڈیکس  نئی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد مندی کا شکار ہے۔بازار حصص میں آج کاروبار کا آغاز 1346 روپے کی بڑی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 83 ہزار 754 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔بعد ازاں مارکیٹ میں مندی کا رجحان آیا، جس کے باعث بتدریج 606 اور 853 پوائنٹس کی مندی کے ساتھ انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 81 ہزار 555 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ایس ایکس میں شاندار تیزی دیکھی گئی تھی، جب انڈیکس 4210 کی تاریخی تیزی کے ساتھ بڑھ...
    انقرہ: ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فونک گفتگو میں واضح طور پر آگاہ کیا ہے کہ وینزویلا کو صدر نکولس مادورو کی معزولی کے بعد عدم استحکام کی طرف نہیں دھکیلا جانا چاہیے۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ ترکیے وینزویلا کے عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا اور موجودہ صورتحال میں ان کی حمایت جاری رکھے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں صدر نکولس مادورو اور وینزویلا کے عوام نے ترک قوم کے ساتھ دوستی کا ثبوت دیا ہے۔ صدر اردوان نے خبردار کیا کہ ممالک کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی عالمی...
    دنیا کے سب سے زیادہ ثابت شدہ تیل کے ذخائر رکھنے والے ممالک کی تازہ فہرست جاری کردی گئی ہے، جس کے مطابق وینزویلا 303 ارب بیرل کے ساتھ بدستور سرفہرست ہے۔ مزید پڑھیں: وینزویلا میں تیل کی بحالی: ٹرمپ کے امریکی آئل کمپنیوں سے اہم مذاکرات متوقع حالیہ سیاسی بحران اور سابق صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد وینزویلا کے وسیع تیل کے ذخائر ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، تاہم ماہرین کے مطابق یہ ذخائر بڑی حد تک غیر استعمال شدہ ہیں۔ Oil Reserve Barrels ???????? Venezuela — 303,200 M ???????? Saudi Arabia — 267,200 M ???????? Iran — 208,600 M ???????? Canada — 163,100 M ???????? Iraq — 145,000 M ???????? United Arab...
    پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی باتیں گزشتہ 2 برسوں سے ہو رہی ہیں اور حال ہی میں وہی باتیں پھر سے زور پکڑ رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے تیار تو حکومت بھی تیار، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان ایک 2 مرتبہ تو باضابطہ طور پر مذاکرات شروع بھی ہوئے اور رہنماؤں کی ملاقاتیں بھی ہوئی تاہم نہ تو ان مذاکرات کا کوئی نتیجہ نکلا اور نہ ہی اس کے بعد پھر سے سنجیدہ مذاکرات کا اغاز ہوا اب ایک مرتبہ پھر سے مذاکرات کی بات ہو رہی ہے تاہم دیکھا یہ گیا ہے کہ متعدد حکومتی رہنما پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے حق میں نہیں ہیں جبکہ وزیراعظم سمیت...
    کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ ترکیہ وینزویلا کے عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ ماضی میں صدر مادورو اور وینزویلا کے عوام نے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ ترک قوم کے دوست ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فونک گفتگو میں واضح طور پر آگاہ کیا ہے کہ وینزویلا کو  صدر نکولس مادورو کی معزولی کے بعد عدم استحکام کی طرف نہیں دھکیلا جانا چاہیے۔ کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ ترکیہ وینزویلا کے عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ ماضی میں صدر مادورو اور وینزویلا کے عوام نے یہ ثابت کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ: ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیے وینزویلا کے عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ماضی میں صدر مادورو اور وینزویلا کے عوام نے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ ترک قوم کے دوست ہیں۔ترک صدر نے خبردار کیا کہ ممالک کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی عالمی سطح پر سنگین مسائل کو جنم دے سکتی ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اصولوں پر مبنی بین الاقوامی نظام کا تحفظ نہایت ضروری ہے۔ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فونک گفتگو میں واضح طور پر آگاہ کیا ہے کہ وینزویلا کو صدر نکولس مادورو کی معزولی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انقرہ : ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیے وینزویلا کے عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا، ماضی میں صدر مادورو اور وینزویلا کے عوام نے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ ترک قوم کے دوست ہیں۔رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو میں واضح مؤقف اختیار کیا ہے کہ وینزویلا کو صدرنکولس مادورو کی معزولی کے بعد عدم استحکام کی جانب نہیں دھکیلا جانا چاہیے۔کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے  ترک صدر نے خبردار کیا کہ ممالک کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی عالمی سطح پر سنگین مسائل کو جنم دے سکتی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور...
    چیئرمین نظام مصطفی پارٹی نے عالمی برادری، انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں طاقتور ممالک، تمام انصاف پسند حلقوں سے اپیل کی اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں مقبوضہ کشمیر کی عوام کی حق خودارادیت کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے مسلم حکمرانوں کو غیرت ایمانی اور جذبہ حریت کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین نظام مصطفی پارٹی سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل ڈاکٹر حاجی حنیف طیب نے حق خودارادیت کے دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ 5 جنوری 1949ء کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد منظور کی تھی کہ رائے شماری کے ذریعے جموں و کشمیر کی عوام کے حق خودارادیت کو تسلیم کیا جائے، 77...
    کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر باپ کو 10 سال قید کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے ملزم عرفان کو 10 سال قید کی سزا اور ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔عدالت نے جرمانے کی رقم متاثرہ لڑکی کو بطور معاوضہ دینے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ ملزم کا کوئی سابقہ کرمنل ریکارڈ نا ہونا اور تفتیش میں اہم شواہد جمع نہ کرنے پر سزا میں نرمی کی گئی۔ عدالت نے دفاع کی طرف سے جائیداد ہتھیانے...
    پاکستان کی سری لنکا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے4 قومی کھلاڑیوں  پر مشتمل پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا۔کولمبو پہنچنے والے پہلے گروپ میں شاداب خان، فہیم اشرف، وسیم جونئر اور سلمان مرزا شامل ہیں، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، باؤلنگ کوچ ایشلے نوفکی، فیلڈنگ کوچ اور سپورٹ سٹاف کے دیگر ارکان بھی کولمبو پہنچنے والوں میں شامل ہیں۔بی بی ایل کھیلنے والے آل رائونڈر شاداب خان آسٹریلیا سے سری لنکا پہنچے ہیں، انہوں نے گزشتہ 3 تاریخ کو بی بی ایل کا سڈنی میں میچ کھیلا تھا، شاداب خان سری لنکا کے ساتھ سیریز کے بعد سڈنی تھنڈرز کو پھر سے دستیاب ہوں گے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی 20 سیریز کے میچز 7، 9 اور 11 جنوری کو...
    پاکستان نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم (پی کے سرٹ) اور عالمی سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کے مابین ایک اہم معاہدہ طے پا گیا ہے۔ پاکستان کی قومی سائبر سیکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے کیے گئے اس اہم معاہدے کے تحت سائبر خطرات کی شناخت، ان کے تدارک، اور روک تھام کے حوالے سے باہمی تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔ پی کے سرٹ اور کیسپرسکی کے درمیان یہ شراکت داری ملک میں سائبر مزاحمت کو مضبوط کرنے پر مرکوز ہے۔ اس کے تحت مختلف مربوط اقدامات کیے جائیں گے جن میں وسیع تربیتی پروگرام اور آگاہی مہمات شامل ہیں تاکہ حکومت، صنعتی اداروں، تعلیمی اداروں اور سول سوسائٹی کے تمام طبقات کی عملی تیاری کو بہتر بنایا جا سکے۔...
    پاکستان کی نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم (پی کے سرٹ) اور عالمی شہرت یافتہ سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کے درمیان پاکستان میں سائبر سیکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس شراکت داری کو پاکستان کی قومی سائبر سلامتی کے نظام کو مستحکم کرنے کی جانب ایک اہم اور اسٹریٹجک پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ معاہدے کے تحت دونوں ادارے سائبر خطرات کی بروقت نشاندہی، ان کے مؤثر تدارک اور مستقبل میں حملوں کی روک تھام کے لیے قریبی تعاون کریں گے۔ اس اشتراک کا بنیادی مقصد ملک میں سائبر مزاحمت(Cyber Resilience)کو فروغ دینا ہے تاکہ سرکاری اداروں، کاروباری شعبے، تعلیمی اداروں اور سول سوسائٹی کو جدید سائبر چیلنجز سے محفوظ بنایا جا سکے۔...
    اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ کے پی کے میں آپریشن کی تیاری ہو رہی ہے یہ بدمعاشی ہے، پاکستان جس نہج پر پہنچ گیا ہے آگے تباہی ہے۔ اسلام آباد بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم نے کے پی کے کی تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کیا، سب نے متفقہ طور پر کہا ملٹری آپریشن نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مزاحمت کر رہے ہیں اور آخری سانس تک مقابلہ کریں گے، جس طرح آج پی ٹی آئی ڈٹی ہے کوئی سیاسی جماعت نہیں ٹک سکے گی۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ ایمان مزاری صاحبہ کا نام لیا کیونکہ مزاحمت کے...
    جارح مزاج بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی نئی گرل فرینڈ کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ہاردک پانڈیا جام نگر ایئرپورٹ پر اپنی ماڈل گرل فرینڈ ماہیکا شرما اور ساتھی کرکٹر روہت شرما کے ساتھ نظر آئے۔ اس دوران پانڈیا اور ان کی گرل فرینڈ کو روہت شرما کا انتظار کرتے بھی دیکھا گیا۔ #RohitSharma and #HardikPandya, joined by Pandya's girlfriend #MahiekaSharma, appeared relaxed at #Jamnagar airport on Sunday (Video courtesy : X) pic.twitter.com/ru8PKG9chP — Deccan Chronicle (@DeccanChronicle) January 5, 2026 واضح رہے کہ ہاردک پانڈیا نے جولائی 2024 میں اپنی سابقہ بیوی نتاشہ کو طلاق کے دینے کے بعد اکتوبر 2025 میں ماہیکا شرما کے ساتھ اپنے تعلقات کو عوامی سطح پر آشکار کیا تھا۔ ہاردک...
    پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف وی جے اور اداکارہ نوین وقار نے مقبول ٹی وی سیریل ہم سفر میں اپنے منفی کردار سارہ کے ذریعے لازوال شہرت حاصل کی۔ ان دنوں نوین وقار اپنے ڈرامہ سیریل کیس نمبر 9 کے باعث ناظرین اور ناقدین کی جانب سے خوب داد سمیٹ رہی ہیں۔ حال ہی میں نوین وقار نے جیو نیوز کے مقبول پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے ڈرامہ سیریل ہم سفر میں اپنے کردار سارہ کے انجام کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔ پروگرام کے دوران اداکارہ سے سوال پوچھا گیا کہ اگر حقیقی زندگی میں کوئی شخص ان کے کردار سارہ سے متاثر ہو تو وہ اسے کیا مشورہ دیں...
    لاہور: وزیراعلیٰ کے پی  سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہلڑ بازی کے بعد ویڈیو شواہد کے ساتھ انکوائری رپورٹ تیار کرلی گئی۔ اسمبلی ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی آمد کے موقع پر ہونے والی ہلڑ بازی کے معاملے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی جانب سے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ آئی جی پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے۔  رپورٹ میں واقعے سے متعلق ویڈیو شواہد شامل کیے جانے کے ساتھ قانونی کارروائی کی استدعا بھی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق انکوائری رپورٹ میں ہلڑ بازی میں ملوث اشخاص کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ معاملے کی مزید...
    کیپٹن عصمد گلفام شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی شہر لاہور میں سپردِ خاک کردیا گیا ہے۔ برزل ٹاپ پر ریسکیو آپریشن میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن عصمد گلفام شہید کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کی گئی۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) لاہور، آئی جی پنجاب پولیس، سینئر عسکری و سول افسران اور عوام کی بڑی تعداد نے نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔ کیپٹن عصمد گلفام اُن افسروں میں شامل تھے جو وردی کو صرف نوکری نہیں بلکہ امانت اور ذمہ داری سمجھتے تھے۔ 3 جنوری کی صبح دو بجے، شدید سردی اور جان لیوا موسم کے باوجود، کیپٹن عصمد گلفام اپنے ساتھیوں کے ہمراہ برف میں پھنسی سنو وہیکل کو ریسکیو کرنے میں...
    کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد مقابلوں کے بعد پانچ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا، جن میں دو زخمی حالت میں زیرِ حراست ہیں، جبکہ ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جوہر آباد تھانے کی حدود لیاری ایکسپریس وے بلاک 15 میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار دو مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی۔ جوابی فائرنگ کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔ زخمی گرفتار ملزم کی شناخت کلیم اللہ کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ فرار...
    جشن سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے مولا علی علیہ السلام کی سیرت بیان کی۔ رہنمائوں نے کہا کہ آج کے معاشرے میں ولایت علی علیہ السلام کے پرچار کے ساتھ ساتھ افکار علی کو اپنانے کی ضرورت ہے، ہمارے معاشرے میں حیدری افکار کو اُجاگر کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔  اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ڈیرہ غازیخان تحصیل کوٹ چھٹہ کے زیراہتمام ولادت باسعادت مولائے متقیان امیر المومنین کی مناسبت سے مسجد جعفریہ میں جشن کا اہتمام کیا گیا، جشن سے تحصیل صدر مجلس وحدت مسلمین تحصیل کوٹ چھٹہ مولانا مظہر حسین جعفری، ذاکر اہلیبیت مولانا فیاض حسین، مولانا صفدر عباس نے خطاب کیا۔ جشن سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے مولا علی علیہ السلام کی سیرت...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 5 بڑوں کی بیٹھک کے لیے دیانتداری سب سے اہم ہے، لیکن عمران خان تو اپنی ذات کے علاوہ کسی کا سوچتے ہی نہیں، اس لیے میرا نہیں خیال کہ مذاکرات میں پیشرفت ہو سکے گی، ان کے ساتھ مذاکرات وقت کا ضیاع ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان اپنی ذات سے سوچنا شروع کرتے ہیں اور وہیں ختم کردیتے ہیں، گزشتہ کچھ عرصے سے پی ٹی آئی مختلف رنگ دکھا رہی ہے۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی ہر منگل اور جمعرات کو اڈیالہ کے باہر ڈراما لگاتی ہے، باز نہ آنے پر حل نکالنا ہوگا، رانا ثنااللہ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی میں کچھ...
    سلمان خان کے خاندان میں خوشی کا ایک یادگار موقع آیا ہے اور ان کے بھانجے ایان اگنیہوتری نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ ٹینا رجھوانی سے منگنی کا اعلان کر دیا ہے اور منگیتر کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔ سلمان خان کے بھانجے ایان کی جانب سے یہ خوش خبری 3 جنوری 2026 کو دی گئی جب انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پروپوزل کی تصاویر شیئر کیں اور یہ تصاویر فلمی ستاروں سمیت مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ ایان کی منگیتر کے ساتھ تصاویر اور خوشی کی خبردینے پر مداحوں اور دوستوں کی جانب سے بھی خوشی کا اظہار کیا گیا، اگرطہ تصاویر خود ہی ان کی محبت کا اظہار کر رہی ہیں لیکن ایان کے...
    میگا موٹر کمپنی (ایم ایم سی) جو پاکستان میں بی وائی ڈی کی آفیشل پارٹنر ہے، نے پاکستان کے بہترین ایتھلیٹس کی سرپرستی کا اعلان کیا ہے تاکہ وہ لندن میراتھن 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کر سکیں۔ اس حوالے سے اعلان بی وائی ڈی کراچی میراتھن کی اختتامی تقریب میں کیا گیا، جس میں ملک بھر سے 7 ہزار سے زائد ایتھلیٹس نے شرکت کی، جبکہ 25 سے زائد ممالک کے 120 سے زیادہ بین الاقوامی کھلاڑی بھی اس عالمی معیار کے ایونٹ کا حصہ بنے۔ یہ بھی پڑھیے: وسیم اکرم پی ایس ایل کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر، ملتان سلطانز سے متعلق بھی اہم اعلان مردوں کے مقابلے میں اسرار خٹک نے 2 گھنٹے 39 منٹ میں دوڑ مکمل...
    ایشیز کے پانچویں ٹیسٹ کے دوران بونڈی ساحل پر فائرنگ میں لوگوں کی جانیں بچانے والے ہیرو احمد ال احمد کا ایس سی جی اسٹیڈیم میں تالیوں کے ساتھ استقبال کیا گیا۔ احمد ال احمد کے دلیرانہ اقدام کو نہ صرف عوام بلکہ کرکٹ شائقین نے بھی سراہا۔ اس موقع پر اسٹینڈز میں موجود لوگوں نے کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں اور ہیرو کی حوصلہ افزائی کی۔ اسٹینڈز اور میدان میں موجود تمام افراد نے ایک زبردست ماحول پیدا کیا جو کہ احمد کے لیے اعزاز کی حیثیت رکھتا ہے۔ The SCG paid tribute to the victims of the Bondi Beach attack, with a guard of honour for the heroes who helped those in need in the aftermath of the...
    امریکی فوجی وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کو بیڈروم سے گھسیٹتے ہوئے ساتھ لے گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز امریکی اسپیشل فورس کے اہلکار وینزویلا کے صدر کے کمرے میں داخل ہوگئے تھےوینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کو امریکی فورسز نے رات کے وقت ان کے بیڈروم سے اُس وقت گرفتار کیا جب وہ گہری نیند سو رہے تھے۔ اس بات کا دعویٰ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے دو معتبر اور مستند ذرائع کے حوالے سے کیا جو اس واقعے سے واقف ہیں۔ ان ذرائع نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر سی این این کو بتایا کہ امریکی فوجی کمرے میں داخل ہوئے تھے تو...
    کراچی(نیوز ڈیسک)شہر قائد کے ساحلِ سمندر سی ویو پر عالمی معیار کی کراچی میراتھن ریس کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں دنیا کے 25 مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 7 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔ اس رنگا رنگ اسپورٹس ایونٹ نے شہرِ قائد کو صحت، جوش اور جذبے کا مرکز بنا دیا۔ میراتھن ریس میں مردوں، خواتین اور بچوں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا، جبکہ مختلف عمر کے افراد کی شمولیت نے ایونٹ کو مزید منفرد بنا دیا۔ منتظمین کے مطابق ریس کو چار کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں 42، 21، 10 اور 5 کلومیٹر شامل تھیں۔ پہلے راؤنڈ میں فل میراتھن 42 کلومیٹر اور ہاف میراتھن 21 کلومیٹر کی دوڑ...
    وزیراعظم سیکرٹریٹ میں کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ عوامی مفادات سے جڑے مسائل اور معاملات حل کرنے میں موجودہ حکومت نے ایک لمحہ تاخیر نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ طے شدہ معاہدے پر عملدرآمد کی تفصیلات میڈیا کے سامنے رکھ دیں۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ میں کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ عوامی مفادات سے جڑے مسائل اور معاملات حل کرنے میں موجودہ حکومت نے ایک لمحہ تاخیر نہیں کی۔ جن مسائل کی بنیاد پر عوام...
    وزیراعظم سیکرٹریٹ میں کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ عوامی مفادات سے جڑے مسائل اور معاملات حل کرنے میں موجودہ حکومت نے ایک لمحہ تاخیر نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ طے شدہ معاہدے پر عملدرآمد کی تفصیلات میڈیا کے سامنے رکھ دیں۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ میں کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ عوامی مفادات سے جڑے مسائل اور معاملات حل کرنے میں موجودہ حکومت نے ایک لمحہ تاخیر نہیں کی۔ جن مسائل کی بنیاد پر عوام...
    کاراکاس میں کم از کم سات زور دار دھماکے، اہم فوجی تنصیبات اور وزارت دفاع کو نشانہ بنایا گیا ،دھماکوں کے بعد کئی علاقوں میں بجلی غائب، آسمان میں دھواں اُٹھتا ہوا دیکھا گیا امریکی فوج کی خصوصی یونٹ ڈیلٹا فورس نے رات کے وقت ان کے بیڈروم سے اُس وقت گرفتار کیا جب وہ گہری نیند سو رہے تھے،روس ایران سمیت مختلف ممالک کی حملے کی مذمت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ امریکہ نے وینزویلا کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کیے ہیں اور اِس دوران صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو حراست میں لے کر کے بیرون ملک منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے وسیع تر مفاد خطے میں امن، استحکام اور ترقی کے فروغ کیلئے میانمار کے ساتھ مل کر کام کرنے کو اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک اقوامِ متحدہ اور دیگر بین الاقوامی فورمز کے فعال رکن ہیں، جہاں پاکستان خودمختاری کے احترام، مکالمے اور کثیرالجہتی اصولوں کی بنیاد پر باہمی دلچسپی کے امور پر میانمار کے ساتھ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمہوریہ میانمار کے یوم آزادی کے موقع پر میانمارکے قائم مقام صدر من آنگ ہلینگ کے نام تہنیتی پیغام میں کیا۔ انہوں نے پاکستان کی حکومت، عوام اور اپنی طرف سے قائم مقام صدر، میانمار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    ظلم و فسطائیت کے نظام میں قومیں نہیں صرف سڑکیں بنتی ہیں، نظام کو اکیلے نہیں بدلا جا سکتا، سب کو مل کر ذمہ داری ادا کرنا ہو گی ڈاکٹر یاسمین راشد اپنے حصے کی جنگ لڑ چکی ، اب وہ ہمارے حصے کی جنگ لڑ رہی ہیں، وزیراعلیٰ کا صحت آگہی کانفرنس سے خطاب خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ظلم اور فسطائیت کے نظام میں صرف سڑکیں بنتی ہیں، قومیں نہیں بنتیں، قومیں اس وقت بنتی ہیں جب امیر اور غریب کے لیے ایک ہی قانون اور عدل و انصاف کا نظام ہو۔خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پشاور میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے دو روزہ صحت آگہی...
    وینزویلا پر امریکی فوجی حملے سے دو روز قبل ہی صدر نکولس مادورو نے ٹرمپ کے ساتھ مذاکرات کے رضامندی کا اشارہ بھی دیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری اور سفارتی ذرائع نے تصدیق کی ہے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے جمعرات کے روز ہی کہا تھا کہ وہ منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف تعاون کے لیے امریکا سے معاہدے پر بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ انھوں نے اپنے بیان میں مزید کہا تھا کہ وینزویلا خطے میں منشیات کے نیٹ ورکس کے خلاف کارروائی میں امریکا سمیت تمام ممالک کے ساتھ تعاون پر غور کر سکتا ہے۔ وینزویلا کے صدر کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر امریکا واقعی سنجیدہ ہے اور باہمی احترام پر مبنی رویہ اختیار کرے تو مذاکرات کا راستہ...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق نے مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کی ہے کہ وہ باپ بن گئے ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ننھی بیٹی کی ایک جھلک دکھاتے ہوئے مداحوں کو گھر میں نئی مہمان کی آمد سے آگاہ کیا۔ امام الحق نے بتایا کہ انہوں نے بیٹی کا نام انارا حق رکھا ہے۔ بیٹے اور بیٹی کے نام کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا، “بہت خوشی کے ساتھ بتانا چاہتا ہوں کہ اللّٰہ نے ہمیں بیٹی سے نوازا ہے، جس کا نام انارا حق رکھا گیا ہے۔ انارا کے نام کا مطلب ’روشنی کی کرن‘ ہے اور واقعی وہ ہماری زندگیوں کی روشنی ہے۔” انہوں نے مداحوں سے اپیل کی کہ...
    اعلامیہ میں سپاہ کے جان نثار سپاہیوں نے ان نورانی اور مبارک دنوں میں امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام اور خصوصاً شہید حاج قاسم سلیمانی سمیت تمام شہداء کی پاک روحوں کی توسل سے، رہبرِ معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای (مدظلہ العالی) کے ساتھ اپنی بیعت کو تازہ کرتے ہوئے، انقلاب اور شہداء کے آرمانوں سے وفاداری کا اعلان کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی افواج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کے قاتلوں کا تعاقب اور ان سے انتقام لینے کے لیے روحِ مزاحمت محو پرواز ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے دفاعی گروپ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے سپهبد شہید حاج قاسم سلیمانی کی شہادت...
    پشاور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نےکہا ہےکہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ صوبائی معاملات پر بات چیت اور تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے انہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے حوالے سے کچھ نہیں کہا، عمران خان نے بات چیت کا ٹاسک محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے حوالے کیا ہے۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ صوبائی معاملات پر بات چیت اور تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہیں، حکومت، اسٹیبلشمنٹ اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو عوامی مفادات کے مطابق پالیسی بنانی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی تقریب یا میٹنگ ہوئی تو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا ہے کہ آج پاکستان اور بھارت نے قیدیوں کی  فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔ ساتھ ہی  دونوں ممالک کے مابین جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ بھی کیا گیا ہے۔ پاکستان نے فہرستیں انڈین ہائی کمشنر کے حوالے  کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین سال میں 2 مرتبہ ان فہرستوں کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔ طاہر حسین اندرابی کا کہنا تھا کہ پاکستان یمن کی وحدت اور خودمختاری کے عزم کا اعادہ  کرتا ہے۔...
    افریقی کوالیفائر میں شاندار اور ناقابلِ شکست مہم کے بعد زمبابوے کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی20 مینز ورلڈکپ کے بڑے ایونٹ کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر سکندر رضا کریں گے، جو 2024 میں ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہنے والی ٹیم کو دوبارہ عالمی اسٹیج پر کامیابی دلانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی زمبابوے کی ٹیم نے افریقہ کوالیفائر میں تمام میچز جیت کر ٹرافی اپنے نام کی اور ہوم گراؤنڈ ہرارے میں شائقین کے سامنے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس کامیابی کو ٹیم کے لیے ایک بڑی پیش رفت...
    بنگلادیش کے ہائی کمیشن کے دورہ کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے کہا کہ خالدہ ضیاء نے اپنی زندگی عوامی خدمت اور اپنی قوم کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کر رکھی تھی، مشکل اور کٹھن ادوار میں ان کی ثابت قدمی اور قیادت نے ایک دیرپا ورثہ چھوڑا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بنگلادیش کے ہائی کمیشن کا دورہ کیا اور بنگلادیش کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ بنگلہ دیش کی نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر گہرے دکھ ہوا، حکومتِ پاکستان اور عوام کی جانب سے بنگلہ دیش کے ساتھ تعزیت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روسی حکام نے کہا ہے کہ یوکرینی ڈرونز کا ہدف صدر ولادیمیر پیوٹن کی صدارتی رہائش گاہ تھی۔عالمی خبر ایجنسی کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرینی ڈرونز سے حاصل ہونے والا ڈیٹا ڈی کوڈ کر لیا گیا ہے، یہ حملہ شمالی نووگوروڈ ریجن میں واقع صدارتی رہائش گاہ پر کیا جانا تھا، حملے کے شواہد امریکا کے ساتھ بھی شیئر کیے جائیں گے۔خیال رہے کہ اس سے قبل روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف بھی یہ کہہ چکے ہیں یوکرین نے نووگوروڈ کے علاقے میں پیوٹن کی رہائش گاہ پر حملہ کرنے کی کوشش کی جس سے ماسکو کی مذاکراتی پوزیشن تبدیل ہو جائے گی۔لاوروف کا کہنا تھا کہ یوکرین نے نووگوروڈ میں روسی صدر کی...
    ہالی ووڈ کے معروف اداکار اور ریپر ول اسمتھ ایک نئے قانونی تنازعے کی زد میں آگئے ہیں، جہاں ان پر ساتھی مرد کی جانب سے جنسی ہراسانی کا الزام لگایا گیا ہے۔ ول اسمتھ پر ان کے 2025 کے میوزک ٹور میں شامل ایک وائلنسٹ نے جنسی ہراسانی، غلط برطرفی اور انتقامی کارروائی کے الزامات عائد کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ یہ مقدمہ کیلیفورنیا کی سپیریئر کورٹ، لاس اینجلس میں دائر کیا گیا ہے۔ مدعی برائن کنگ جوزف کے مطابق، انہیں نومبر 2024 میں سان ڈیاگو میں ہونے والے ایک شو کےلیے بطور وائلنسٹ رکھا گیا، جس کے بعد ول اسمتھ نے انہیں اپنے 2025 کے ٹور اور آئندہ البم Based on a True Story میں...