2026-07-24@14:43:37 GMT
تلاش کی گنتی: 506
«اثاثوں کی مالیت»:
بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کی والدہ کے گھر ممبئی میں چوری کی بڑی واردات سامنے آئی ہے جس میں تقریباً 25 لاکھ روپے مالیت کے زیورات اور قیمتی گھڑیاں چوری کرلی گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ممبئی کے علاقے جوہو میں پیش آیا، جہاں روینہ ٹنڈن کی والدہ کے گھر سے قیمتی سامان اس وقت غائب پایا گیا جب اہل خانہ نے لاکر چیک کیا۔ لاکر کھولنے پر زیورات اور گھڑیاں موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا، جس کے بعد فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ تقریباً 25 لاکھ روپے مالیت کے زیورات اور گھڑیاں چوری ہوئی ہیں۔ معاملے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لنڈی کوتل(صباح نیوز)طورخم بارڈر پر کسٹم کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چاندی برآمد کر لی۔ اس حوالے سے کلکٹر کسٹم نے کہاکہ افغانستان سے آنے والے ٹرک سے 30 کلو چاندی برآمد ہوئی ہے، اسمگل شدہ چاندی ٹرک کے ٹائروں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی۔ کلکٹر نے بتایا کہ ٹرک افغان خاندان کو افغانستان چھوڑ کر واپس پاکستان آ رہا تھا، افغانستان سے پاکستان داخلے پر امپورٹ ٹرمینل میں تلاشی کے دوران چاندی برآمد ہوئی۔ کلکٹر غلام مصطفیٰ نے کہا کہ برآمد شدہ چاندی کی مالیت 4 کروڑ 80 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
طورخم بارڈر پر کسٹم کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چاندی برآمد کر لی۔ اس حوالے سے کلکٹر کسٹم کا کہنا ہے کہ افغانستان سے آنے والے ٹرک سے 30 کلو چاندی برآمد ہوئی ہے، اسمگل شدہ چاندی ٹرک کے ٹائروں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی۔ کلکٹر نے بتایا کہ ٹرک افغان خاندان کو افغانستان چھوڑ کر واپس پاکستان آ رہا تھا، افغانستان سے پاکستان داخلے پر امپورٹ ٹرمینل میں تلاشی کے دوران چاندی برآمد ہوئی۔ کلکٹر غلام مصطفیٰ کا یہ بھی کہنا ہے کہ برآمد شدہ چاندی کی مالیت 4 کروڑ 80 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔
لاہور: لاکھوں روپے مالیت کی ٹکٹیں خریدنے کے باوجود ڈھائی سو سے زائد عمرہ زائرین پہلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پھر مختلف ہوٹلوں میں خوار ہونے لگے۔ سعودی ایئر لائن نے بورڈنگ کارڈ جاری کرنے کے بعد اچانک پرواز منسوخ کر دی۔ عمرہ زائرین احرام باندھ کر جانے کے انتظار میں مگر متعلقہ ایئر لائن کوئی جواب نہیں دے رہی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز سعودی ایئر لائن سے عمرہ کے لیے جانے والے 250 زائد عمرہ زائرین تین دن سے لاہور کے مختلف ہوٹلوں میں خوار ہونے پر مجبور ہوگئے، کوئی پرسان حال نہیں۔ عمرہ زاہدین نے ہوٹل کے اندر ہی احتجاج شروع کر دیا جبکہ متعلقہ ایئر لائن سے رابطہ کرنے پر...
مانسہرہ کے ڈی ایچ کیو اسپتال کے ریڈیا لوجی ڈپارٹمنٹ سے لاکھوں روپے مالیت کی الٹرا ساؤنڈ مشین چوری ہوگئی۔ترجمان کنگ عبداللہ اسپتال کے مطابق ریڈیا لوجی ڈپارٹمنٹ کے تالے توڑ کر الٹرا ساؤنڈ مشین چوری کی گئی۔ترجمان نے بتایا کہ مشین کی قیمت 4 لاکھ روپے ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم کو بائیک پر لے جانیوالے شخص اور اسپتال کے سوئپر کوسہولت کاری کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہےجبکہ مرکزی ملزم کی تصاویر تمام تھانوں کو بھجوادی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق اطلاع دینے والے کے لیے انعام کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ ڈیوٹی پر موجود سکیورٹی کا عملےسے بھی تفتیش کی جارہی ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاکھوں روپے مالیت کی ٹکٹیں خریدنے کے باوجود ڈھائی سو سے زائد عمرہ زائرین پہلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پھر مختلف ہوٹلوں میں خوار ہونے لگے۔ سعودی ائر لائن نے بورڈنگ کارڈ جاری کرنے کے بعد اچانک پرواز منسوخ کر دی۔ عمرہ زائرین احرام باندھ کر جانے کے انتظار میں مگر متعلقہ ائر لائن کوئی جواب نہیں دے رہی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز سعودی ائر لائن سے عمرہ کے لیے جانے والے 250 زائد عمرہ زائرین تین دن سے لاہور کے مختلف ہوٹلوں میں خوار ہونے پر مجبور ہوگئے، کوئی پرسان حال نہیں۔ عمرہ زائرین نے ہوٹل کے اندر ہی احتجاج شروع کر دیا جبکہ متعلقہ ائر لائن سے رابطہ کرنے پر...
موٹروے پولیس ساؤتھ زون، سیکٹر سکرنڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نواب شاہ لنک روڈ پر کروڑوں روپے مالیت کی ادویات سے بھرا چھینا گیا مزدا برآمد کر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق گاڑی میں ایبٹ کمپنی کی ادویات رکھی ہوئی تھیں جو کراچی سے سکھر لے جائی جا رہی تھیں۔ نامعلوم ملزمان نے گاڑی چھیننے کی واردات کی تھی۔ ڈرائیور نے فوری طور پر موٹروے پولیس کی 130 ہیلپ لائن پر اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے جدید ٹریکنگ کے ذریعے گاڑی کی لوکیشن حاصل کی۔ مزید پڑھیں کراچی میں مزدا کی ٹکر سے بچی جاں بحق موٹروے پولیس کی کارکردگی کے نتیجے میں گاڑی قاضی احمد کے قریب سے بازیاب ہوئی اور قانونی کارروائی مکمل ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈی آئی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) داربن پولیس نے 5 کروڑ مالیت کی 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی آئی خان پولیس نے داربن چیک پوسٹ پر کارروائی کے دوران 5 کروڑ روپے مالیت کی چاندی برآمد کرلی۔ ملزمان 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ پولیس کے مطابق چاندی کی اسمگلنگ کرنے والے ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
پولیس کے مطابق چاندی کی اسمگلنگ کرنے والے ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈی آئی خان پولیس نے 5 کروڑ مالیت کی 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات مطابق ڈی آئی خان پولیس نے داربن چیک پوسٹ پر کارروائی کے دوران 5 کروڑ روپے مالیت کی چاندی برآمد کرلی۔ ملزمان 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ پولیس کے مطابق چاندی کی اسمگلنگ کرنے والے ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک کے سونے کے ذخائر کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 64.76 ٹن سونے کے مجموعی ذخائر کی مالیت 10.374 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ کتنا مہنگا ہوگیا؟ مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2026 کے دوران پاکستان کے سونے کے ذخائر کی مالیت میں 1.279 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں سونے کے ذخائر کی قدر مجموعی طور پر 3.5 ارب ڈالر بڑھ چکی ہے۔ جون 2025 میں پاکستان کے سونے کے ذخائر کی مالیت 6.84 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی جس کے بعد سے نمایاں اضافہ دیکھنے میں...
کراچی (نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں سونے کے ذخائر کی مالیت سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق ملک میں موجود 64.76 ٹن سونے کے ذخائر کی مالیت 10.374 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جنوری 2026 میں ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت 1.279 ارب ڈالر بڑھی جبکہ رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت 3.5 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق جون 2025 میں ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت 6.84 ارب ڈالر تھی۔ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں سونے کے ذخائر 20 لاکھ 82 ہزار اونس یا 55 لاکھ...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں سونے کے ذخائر کی مالیت سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملک میں موجود 64.76 ٹن سونے کے ذخائر کی مالیت 10.374 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ جنوری 2026 میں ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت 1.279 ارب ڈالر بڑھی جبکہ رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت 3.5 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جون 2025 میں ملکی سونے کے ذخائر کی مالیت 6.84 ارب ڈالر تھی۔اعداد و شمار کے مطابق ملک میں سونے کے ذخائر 20 لاکھ 82 ہزار اونس یا 55 لاکھ 52 ہزار تولے ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں موجود سونے کے ذخائر کی تازہ تفصیلات جاری کر دی ہیں، جن کے مطابق پاکستان کے پاس موجود 64.76 ٹن سونے کی مجموعی مالیت بڑھ کر 10.374 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔سونے کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے باعث ذخائر کی مالیت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔مرکزی بینک کے مطابق جنوری 2026 کے دوران سونے کے ذخائر کی مالیت میں 1.279 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا، جبکہ رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ میں مجموعی طور پر 3.5 ارب ڈالر کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ یہ اضافہ ملکی مالیاتی ذخائر کے استحکام کے لیے مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق...
کراچی: ایف آئی اے کے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں بختاور خان، فرمان اور نعمان شامل ہیں جنہیں کراچی کے علاقے زمزمہ سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزمان غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث تھے اور بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا کاروبار کر رہے تھے۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے 15 ہزار امریکی ڈالر اور 4 لاکھ 85 ہزار پاکستانی روپے برآمد کیے گئے۔ اس کے علاوہ ملزمان سے موبائل فون اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد بھی برآمد ہوئے ہیں۔ ایف آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں سوشل میڈیا پر شہرت حاصل نہ کر پانے کے صدمے میں ایک نوجوان یوٹیوبر نے اپنا ہی قائم کردہ اسٹوڈیو آگ لگا کر تباہ کردیا۔ یہ افسوس ناک واقعہ ریاست جھارکھنڈ میں پیش آیا۔ اس واقعے میں تقریباً 10لاکھ روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع گڑھوا سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ یوٹیوبر پرجاپتی نے خودسوزی کی کوشش بھی کی،جس کے بعد اسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
سوشل میڈیا پر شہرت حاصل نہ کر پانے کے صدمے میں ایک نوجوان یوٹیوبر نے اپنا ہی قائم کردہ اسٹوڈیو آگ لگا کر تباہ کردیا۔ یہ افسوس ناک واقعہ بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں پیش آیا۔ اس واقعے میں تقریباً دس لاکھ روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع گڑھوا سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ یوٹیوبر پرجاپتی نے اپنے گھر کے اندر جدید سہولیات سے آراستہ اسٹوڈیو بنا رکھا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ اس نے یہ اسٹوڈیو قائم کرنے کےلیے اپنی آبائی زمین فروخت کی تھی اور امید تھی کہ وہ یوٹیوب پر جلد مقبولیت حاصل کرلے گا۔ تاہم کئی ماہ گزرنے کے باوجود خاطر خواہ فالوورز نہ ملنے پر...
آپریشن میں پاک بحریہ، میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈی نیشن سنٹر نے بھی حصہ لیا۔ کشتی کی تلاشی کے دوران 1300 کلوگرام سے زائد چرس اور بڑی مقدار میں شراب برآمد کر لی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ بحیرہ عرب میں پاکستانی اداروں نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ذرائع کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کی فراہم کردہ اطلاع پر بحیرہ عرب میں کامیاب آپریشن کیا گیا، جس کے دوران منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ آپریشن میں پاک بحریہ، میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈی نیشن سنٹر نے بھی حصہ لیا۔ کشتی کی تلاشی کے دوران 1300 کلوگرام سے زائد چرس اور بڑی مقدار...
بحیرہ عرب میں پاکستان نیوی، پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی، جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر اور اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ نے مشترکہ طور پر ایک اہم بین الادارہ جاتی کارروائی کے دوران منشیات کی بھاری مقدارقبضے میں لے لی۔ ترجمان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کےمطابق انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر ایک بے ریاست (Stateless) کشتی کو روک کر اس پر سوار ہو کر تلاشی لی گئی۔ تفصیلی تلاش کے دوران کشتی سے 1300 کلوگرام سے زائد چرس اور بڑی مقدار میں غیر قانونی شراب برآمد ہوئی، جو ترسیل کے لیے لے جائی جا رہی تھی۔ اس کامیاب کارروائی کو بروقت انٹیلیجنس شیئرنگ، حقیقی وقت میں مؤثر رابطہ کاری اور شریک اداروں کی مربوط حکمت عملی نے ممکن بنایا۔ ضبط شدہ...
کراچی(نیوز ڈیسک)شہرقائد میں اربوں روپے مالیت کی اراضی پر قبضہ کر لیا گیاجبکہ متعلقہ ادارے سرکاری و نجی اراضی کا تحفظ کرنے میں ناکام ہیں۔ ذرائع کے مطابق گلستان جوہر میں قبضہ مافیا کی سرگرمیوں کی شکایات موصول ہوئی جس میں گلستان جوہر بلاک 1، 6 اور 13 سمیت دیگر بلاکس میں کئی ارب روپے مالیت کی بیش قیمت اراضی پر مافیا قابض ہے۔ متعلقہ افسران کی مبینہ ملی بھگت سے سرکاری و نجی اراضی پر مافیا قبضہ کرنے کیلئے سرگرم ہے جبکہ قبضہ مافیا کی جانب سے نجی اراضی پر غیر قانونی بانڈری وال اور دیگر تعمیرات کرکے قبضے کی کوششیں جاری ہیں۔ حکام کے مطابق ڈی جی کے اور ڈی اے کے نے قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی...
—فائل فوٹو اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گوادر میں کارروائی کر کے 1.2 ٹن منشیات برآمد کر کے 2 اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق پنجگور اور تربت قومی شاہراہ پر ٹرک کو روک کر خفیہ خانوں سے منشیات برآمد کی گئی، برآمد شدہ 1.2 ٹن چرس کی عالمی منڈی میں مالیت 66.15 ملین امریکی ڈالر ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا کہ برآمد شدہ منشیات افغانستان سے اسمگل کی گئی تھی۔ اے این ایف نے خاتون سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی کراچی اے این ایف نے مختلف کارروائیوں کے دوران... یہ گروہ گوادر سے کشتیوں کے ذریعے خلیجی ممالک، یمن اور تنزانیہ منشیات اسمگل کرتا تھا۔ذرائع...
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اور کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے مشترکہ کارروائیوں کے دوران غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مزید پڑھیں: غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار، ڈالرز اور موبائل فونز برآمد گرفتار ملزمان میں سہیل اور سہروش شامل ہیں، جنہیں ناظم آباد اور گارڈن ایسٹ کراچی سے گرفتار کیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج کا غیر قانونی کاروبار کر رہے تھے۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے بڑی مقدار میں ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی، جس میں 20050 امریکی ڈالر، 2170 برطانوی پاؤنڈ، 1000 یورو، 8001 قطری ریال، 13600 چینی یوآن، 7800 سعودی ریال،...
جنوبی کوریا کی معروف کرپٹو کرنسی ایکسچینج بیتھمب نے ہفتے کے روز ایک سنگین تکنیکی غلطی پر معذرت کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پلیٹ فارم نے غلطی سے 40 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے بٹ کوائن صارفین کو منتقل کر دیے، جس کے باعث عارضی طور پر مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ کمپنی کے مطابق جمعے کو پیش آنے والے واقعے میں غلطی سے 6 لاکھ 20 ہزار بٹ کوائنز صارفین کو بھیج دیے گئے، جن کی موجودہ مالیت 40 ارب ڈالر سے زائد بنتی ہے۔ واقعے کے 35 منٹ کے اندر 695 متاثرہ صارفین کے ٹریڈنگ اور نکالنے کے عمل کو معطل کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: کرپٹو مارکیٹ میں شدید مندی، بٹ...
ویب ڈیسک: نیشنل سیونگز سینٹر نے 1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل سیونگز سینٹر لاہور میں رواں برس کی 1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈ پہلی کی قرعہ اندازی کے لیے تیاری مکمل کر لی گئی، تمام پاکستانی شہری اپنے اصل شناختی کارڈ کی کاپی کے ہمراہ درخواست جمع کروا کر اسٹیٹ بینک کے دفتر، کمرشل بینکوں کی مجاز برانچز اور نیشنل سیونگز سینٹرز سے پرائز بانڈز خرید سکتے ہیں۔ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کو عمر قید قرعہ اندازی میں جیتنے والےاپنی انعامی رقم کا دعویٰ اسٹیٹ بینک کے کسی بھی فیلڈ آفس، نامزد کمرشل بینک کی برانچوں یا نیشنل سیونگز سینٹرز سے...
نیب نے سال 2025 میں 6213 ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری کرلی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ نیب نے قیام سے اب تک کی سب سے بڑی سالانہ وصولی کی.3برس میں نیب کی مجموعی ریکوری 11,524 ارب روپے ہوگئی .نیب نے 29 لاکھ 80 ہزار ایکڑ سرکاری و جنگلاتی اراضی بھی واگزار کرا لی،واگزار کرائی گئی .سرکاری زمین کی مالیت 59 کھرب 80 ارب روپے ہے ۔ڈپٹی چیئرمین سہیل ناصرنے بتایا کہ نیب سکھرنے 3730 ارب روپےمالیت کی زمین واگزارکرائی .نیب بلوچستان نے 1374 ارب روپےمالیت کی زمین واگزارکرالی،جبکہ نیب ملتان نے 653 ارب روپے کی سرکاری زمین بحال کرائی۔بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ ہاؤسنگ اسکیموں کے 1 لاکھ 15 ہزار متاثرین کو 180 ارب روپے کا ریلیف فراہم کیاگیا.پہلی...
فائل فوٹو قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) نے 240 ارب روپے سے زائد مالیت کے 4 بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق این ای سی کا اجلاس نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا، جس میں 4 میگا ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں اے ایف آئی سی، این آئی ایچ ڈی راولپنڈی کی توسیع، وزیراعظم یوتھ اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام، کراچی یلو لائن بی آر ٹی کوریڈور اور گلگت بلتستان میں ہارپوہائیڈرو پاورپروجیکٹ کی منظوری کی دی۔ اعلامیے کے مطابق منظورشدہ منصوبوں میں گلگت بلتستان میں 34 اعشاریہ 5 میگاواٹ کا ہارپوہائیڈرو پاور پروجیکٹ شامل ہے۔اجلاس میں وفاقی وزراء محمد اورنگزیب، احسن اقبال، معاون خصوصی طارق باجوہ، وزیر منصوبہ بندی سندھ،...
ایمرجنسی اسٹاف کا ایک فرد ادویات وین میں بھر کر چوری کرکے لے جارہا تھا، ذرائع سیکیورٹی گارڈز نے ملزمان کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر اسپتال چوکی منتقل کردیا،مقدمہ درج شہر کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال جے پی ایم سی میں لاکھوں روپے مالیت کی ادویات چوری پکڑی گئی، ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی)کراچی میں لاکھوں روپے مالیت کی ادویات چوری کا واقعہ پیش آیا، ایمرجنسی اسٹاف کا ایک فرد ادویات وین میں بھر کر چوری کرکے لے جارہا تھا۔ سیکیورٹی گارڈز نے مشکوک سرگرمیوں کی نشاندہی پر ملزمان کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر اسپتال چوکی منتقل کردیا جس کے بعد...
کراچی: کورنگی صنعتی ایریا پی این ٹی کالونی میں گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ملزمان کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق 5 ملزمان نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بنایا، ملزمان کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور تین لاکھ 60 ہزار روپے نقد رقم لوٹ کر فرار ہوئے۔ کرائم سین یونٹ نے شواہد اکھٹے کر لیے ہیں اور واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے انفرا اسٹرکچر کی بہتری کے لیے مجموعی طور پر 21 ارب 53 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ انہوں نے شہر کی سڑکوں کی بحالی کے لیے 13 ارب روپے کی خصوصی گرانٹ کی بھی منظوری دی۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی کو عالمی معیار کا شہر بنانے کا عزم، سندھ حکومت کی ایف ڈبلیو او سے شراکت داری وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کراچی کی سڑکوں کی بحالی سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں وزیربلدیات ناصر شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ اور محکمہ بلدیات و کے ایم سی کے سینیئر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ...
باغبانپورہ پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے گھر میں لاکھوں مالیت کی نقب زنی کر کے فرار ہونے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ باغبانپورہ پولیس کو شہری شاھد محمود کی درخواست موصول ہونے پر نا معلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ایس پی کینٹ نے کہا کہ چند روز قبل ملزمان نے باغبانپورہ کے علاقے سے گھر میں پرائزبانڈ مالیت 03 لاکھ، 02 موبائل، زیورات اور نقدی 02 لاکھ کی واردات کر کے فرار ہوگئے تھے، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی طرف سے ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ کو ملزمان کی گرفتاری کے لیے سپیشل ٹاسک دیا گیا تھا۔ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دی گئی تھی، انہوں...
دنیا کی لگژری گھڑیوں میں ایک اور حیران کن اضافہ سامنے آیا ہے، جہاں نیویارک کی معروف کمپنی جیکب اینڈ کمپنی نے بھارتی صنعتکار اننت امبانی کے لیے ایک خصوصی گھڑی تیار کی ہے۔ اننت امبانی کےلیے تیار کی گئی اس خاص گھڑی کی قیمت تقریباً ڈیڑھ ملین ڈالر یعنی پاکستانی روپوں میں تیرہ کروڑ سے زائد بنتی ہے۔ یہ گھڑی نہ صرف اپنی بھاری قیمت بلکہ منفرد ڈیزائن اور تفصیلات کے باعث بھی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ اس خاص ٹائم پیس کو Opera Vantara Green Camo کا نام دیا گیا ہے۔ گھڑی کے ڈائل پر نیلے رنگ کی شرٹ پہنے اننت امبانی کا ننھا مجسمہ نصب ہے، جس کے ساتھ ایک شیر اور بنگال ٹائیگر کا خوبصورت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک) وزیراعظم کی منظور شدہ پی اے وی ای اسکیم پرعمل درآمد کا آغاز ہوگیا ہے، الیکٹرک وہیکلز کی سبسڈی شروع ہوگئی ہے، حکومت نے ایکسیلیریٹڈ وہیکل الیکٹریفیکیشن اسکیم کے تحت سبسڈی اسکیم نافذ کردی ہے۔اس ضمن میں ای ڈی بی، اسٹیٹ بینک، نادرا، آئی ٹی بورڈ اور وزارت صنعت و پیداوار نیسبسڈی فراہمی پر مشترکہ سسٹم تشکیل دیدیا ہے۔انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کے مطابق فنائنس اسکیم کے ذریعے درخواست گزاروں کو سبسڈی رقوم منتقل ہونا شروع ہوگئی، ای ڈی بی کے مطابق حکومت پانچ سال کے دوران 100ارب روپے سے زائد مالیت کی سبسڈی فراہم کرے گی۔منصوبے کے تحت سال 2030 تک مجموعی طور پر 100ارب 36 کروڑ روپے مالیت کی سبسڈی...
امریکا سے آنے والے مشتبہ پارسلز کی معمول کی اسکیننگ اور جانچ پڑتال کے دوران ایک پارسل سے 370 گرام چرس برآمد کی گئی، جس کی مالیت ایک کروڑ تیرہ لاکھ ساٹھ ہزار روپے تھی، اس پارسل کو شرٹس ظاہر کیا گیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت ادارے پاکستان کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ کی کاروائی کرتے ہوئے ساڑھے پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چرس اسمگل کرنے کی دو کوششیں ناکام بنا دیں۔ ایف بی آر کے مطابق ںایئر کارگو کنٹرول یونٹ کلکٹریٹ آف کسٹمز (ایئرپورٹ) کراچی نے انٹرنیشنل میل آفس کراچی کے ذریعے چرس اسمگل کرنے کی دو کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے مجموعی طور پر 1.87 کلوگرام چرس برآمد کرلی، جس...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے ماتحت ادارے پاکستان کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ کی کاروائی کرتے ہوئے ساڑھے پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چرس اسمگل کرنے کی دو کوششیں ناکام بنا دی ہیں ایف بی آر کے مطابق ںایئر کارگو کنٹرول یونٹ کلکٹریٹ آف کسٹمز (ایئرپورٹ) کراچی نے انٹرنیشنل میل آفس کراچی کے ذریعے چرس اسمگل کرنے کی دو کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے مجموعی طور پر 1.87 کلوگرام چرس برآمد کر لی جس کی مالیت پانچ کروڑ چوہتر لاکھ تیس ہزار روپے ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ امریکا سے آنے والے مشتبہ پارسلز کی معمول کی اسکیننگ اور جانچ پڑتال کے دوران ایک پارسل سے 370 گرام چرس برآمد کی گئی جس کی مالیت ایک...
فائل فوٹو۔ کلکٹریٹ آف کسٹمز کراچی نے کارروائی کر کے ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چرس اسمگلنگ ناکام بنا دی۔ اسلام آباد سے ایف بی آر اعلامیہ کے مطابق امریکا سے آئے ہوئے ایک پارسل سے 370 گرام چرس برآمد کی گئی جبکہ دوسرے پارسل میں 1.5 کلوگرام چرس چھپا کر اسمگل کی جا رہی تھی۔ ایف بی آر اعلامیہ کے مطابق پارسلز کی جانچ پڑتال اسسٹنٹ کلکٹر ایئر کارگو کنٹرول یونٹ کی نگرانی میں کی گئی۔ ایف بی آر اعلامیہ کے مطابق منشیات کو متعلقہ قوانین کے تحت ضبط کرلیا گیا، مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے تحت کسٹمز انفورسمنٹ پشاور نے اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے پشاور، نوشہرہ اور ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف علاقوں سے 17 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں: کوئٹہ: کسٹمز کی بڑی کارروائی، 18 کروڑ روپے سے زائد کا اسمگل شدہ سامان ضبط ایف بی آر کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران غیر ملکی چرس، سگریٹس، کاجو، کالی مرچ اور نان ڈیوٹی پیڈ گاڑیاں برآمد کی گئیں۔ ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ کے خلاف یہ کریک ڈاؤن قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف جاری رہے گا۔ مزید پڑھیں: کوئٹہ، کسٹمز انفوسمنٹ نے 15 کروڑ روپے سے زیادہ...
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نےکراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کےدوران 77لاکھ روپےمالیت کی منشیات قبضے میں لے لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے اور خفیہ اطلاع پر گڈاپ ٹاؤن کے قریب گاڑی سے 72کلوگرام چرس برآمد کی گئی، نادرن بائی پاس کے قریب گاڑی سے 6 کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ کارروائیوں کے دوران 3 ملزمان کی گرفتاری عمل میں آئی۔ ترجمان نے بتایا کہ رنگ روڈ پشاور میں واقع کورئیر آفس میں کرکٹ بیٹ میں چھپائی گئی ایک کلوگرام چرس برآمد کی گئی اور اسلام آباد ائیرپورٹ پر سعودی عرب جانے والے مسافرکے پیٹ...
چھاپے میں 82 لاکھ مالیت کے 41 غیر ملکی سگریٹس کے کاٹنز، 39 لاکھ مالیت کی 3 ہزار 72 کلوگرام سپاری برآمد کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کی انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کارروائی کی گئی جس میں 1 کروڑ 37 لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء برآمد ہوئیں۔ ترجمان کے مطابق خفیہ معلومات پر جوڑیا بازار چھالیہ گلی کے گوداموں پر چھاپہ مار کارروائی کی گئی۔ کارروائی میں 1 کروڑ 37 لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء برآمد ہوئیں۔ چھاپے میں 82 لاکھ مالیت کے 41 غیر ملکی سگریٹس کے کاٹنز، 39 لاکھ مالیت کی 3 ہزار 72 کلوگرام سپاری برآمد کی گئی۔ علاوہ ازیں 16 لاکھ روپے مالیت کے 16 کاٹنز انڈین گٹکا بھی برآمد کیا گیا۔...
پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کی انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کارروائی کی گئی جس میں 1کروڑ 37لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء برآمد ہوئیں۔ ترجمان کے مطابق خفیہ معلومات پر جمعرات جمعہ کی شب جوڑیا بازار چھالیہ گلی کے گوداموں پر چھاپہ مار کارروائی کی گئی۔ کارروائی میں 1کروڑ 37لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء برآمد ہوئیں۔ چھاپے میں 82لاکھ مالیت کے 41غیرملکی سگریٹس کے کاٹنز، 39لاکھ مالیت کی 3ہزار 72 کلوگرام سپاری برآمد کی گئی۔ علاوہ ازیں 16 لاکھ روپے مالیت کے 16 کاٹنز انڈین گٹکا بھی برآمد کیا گیا۔ حکام نے مقدمہ درج کرکے برآمد ہونے والی اسمگل شدہ اشیاء کسٹمز گودام منتقل کردیئے۔
انفارمیشن کمیشن اراکین کا سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال کا دورہ،ویب سائٹ کی عدم فعالیت پر اظہارناپسندیدگی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسپتال کی ویب سائٹ فعال نہ ہونے پر ناپسندیدگی کا اظہار،جلد از جلد فعال کرنے کی ہدایت کراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری) معلومات تک رسائی اور شفافیت کے قانون 2016 کے تحت سندھ انفارمیشن کمیشن کے اراکین محمد سلیم خان اور نور محمد دایو نے بہتر نظم و نسق اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال کا دورہ کیا.اراکین نے اسپتال کے بجٹ،ڈاکٹرز،پیرا میڈیکل اسٹاف کی تفصیل، ریکارڈ روم ،ادویات کے اسٹور اور دیگر امور کا جائزہ لیا اور اسپتال کے مختلف وارڈز اور سیکشنز بشمول میڈیکل ری امبرسمنٹ سیکشن Medical Reimbursement section کا بھی دورہ کیا.انہوں نے اسپتال کی فزیو تھراپی اور ڈینٹل او پی ڈی میں موجود مریضوں سے انہیں فراہم کی جانے...
چرس امریکا سے آئے ایک پارسل میں چھپائی گئی تھی، جسے جعلی طور پر کتابیں ظاہر کیا گیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ کی کارروائی کے دوران کراچی ائیر کارگو کے ذریعے تین کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چرس پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف بی آر کے مطابق پاکستان کسٹمز کے ایئرکارگو کنٹرول یونٹ کلکٹریٹ آف کسٹمز ایئرپورٹس کراچی نے انٹرنیشنل میل آفس کراچی کے ذریعے تین کروڑ سات لاکھ روپے مالیت کی تقریباً 1.03 کلوگرام چرس پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی ہے۔ ترجمان کے مطابق یہ چرس امریکا سے آئے ایک پارسل میں چھپائی گئی تھی، جسے جعلی طور پر کتابیں ظاہر کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ کچھ دن قبل بھی امریکا...
کراچی: کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ کی کارروائی کے دوران کراچی ائیر کارگو کے ذریعے تین کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چرس پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف بی آر کے مطابق پاکستان کسٹمز کے ایئرکارگو کنٹرول یونٹ کلکٹریٹ آف کسٹمز ایئر پورٹس کراچی نے انٹرنیشنل میل آفس کراچی کے ذریعے تین کروڑ سات لاکھ روپے مالیت کی تقریباً 1.03 کلوگرام چرس پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی ہے۔ ترجمان کے مطابق یہ چرس امریکا سے آئے ایک پارسل میں چھپائی گئی تھی جسے جعلی طور پر کتابیں ظاہر کیا گیا تھا، یہ ضبطگی پاکستان کسٹمز کی اسمگلنگ کے خلاف مسلسل کڑی نگرانی کی آئینہ دار ہے جو انٹرنیشنل میل سمیت تمام ذرائع کے ذریعے ہونے والی...
اسلام آباد: کسٹمز نے ڈی آئی خان میں چھ کروڑ ساٹھ لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء اور گاڑیاں ضبط کرلیں۔ ایف بی آر کے مطابق کسٹمز انفورسمنٹ ڈی آئی خان نے انسدادِ اسمگلنگ کی مختلف کارروائیوں کے دوران اسمگل شدہ اشیاء اور ان کی ترسیل میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ضبط کرلیں جن کی مجموعی تخمینی مالیت چھ کروڑ ساٹھ لاکھ روپے ہے۔ ضبط کی گئی اشیاء میں غیر ملکی ساختہ مختلف برانڈز کی سگریٹ، چھالیہ، خشخاش کے بیج، کافی، ملک کریم، آٹو پارٹس، موٹریں، مردانہ ملبوسات، ٹائرز، ایم ایس جی مسالہ، انورٹرز اور ایک نان ڈیوٹی پیڈ ٹویوٹا پریئس کار شامل ہے جس کی مالیت چار کروڑ پچاسی لاکھ روپے ہے۔ مزید برآں اسمگل شدہ...
شہر قائد کے علاقے صدر میں واقع ایمپریس مارکیٹ میں ضلعی انتظامیہ کے آپریشن کے دوران پرندوں کی دکانوں سے قیمتی طوطے غائب ہوگئے۔ متاثرہ دکاندار روزی خان نے الزام عائد کیا ہے کہ انتظامیہ نے بغیر پیشگی نوٹس مغرب کے بعد بند دکانوں کے تالے اور دیوار توڑ کر کارروائی کی اور اس دوران ان کی تین دکانوں سے مبینہ طور پر لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی طوطے چوری کیے گئے۔ انھوں نے الزام عائد کیا ہے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کے دوران دکانوں کو سیل بھی کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں کراچی میں ڈکیتی کا نیا طریقہ واردات، ملزم طوطے کے بہانے گھر میں داخل ہوکر 2 موبائل لے گیا پالتو طوطے نے کم...
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور پٹودی خاندان نے بھوپال میں واقع اپنی موروثی زمین سے متعلق طویل قانونی جنگ جیت لی، جس کے ساتھ ہی تقریباً 25 سال پرانا تنازع اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس زمین کی مالیت تقریباً 16 ہزار بھارتی کروڑ روپے (1.6 ارب ڈالر) بتائی جاتی ہے۔ مدھیہ پردیش کی ایک ضلعی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے نیاپورہ بھوپال میں واقع 16.62 ایکڑ اراضی پر پٹودی خاندان کی ملکیت کو بحال کر دیا، اس فیصلے کے تحت سیف علی خان، ان کی والدہ معروف اداکارہ شرمیلا ٹیگور اور ان کی بہنوں کے حق میں بڑا قانونی فیصلہ سامنے آیا ہے۔ یہ زمین 1998 سے عدالتی تنازع کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-21 کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سندھ مکیش کمار چاولہ کی ہدایت پر سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ محکمہ نارکوٹکس کنٹرول سندھ روہڑی سرکل نے کندرا روڈ اور جیل روڈ پر دو علیحدہ علیحدہ کاروائیوں میں لاکھوں روپے مالیت کی 49 کلوگرام چرس برآمد کرکے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا اور دو گاڑیاں ضبط کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ نارکوٹکس کنٹرول ونگ روہڑی سرکل کی ٹیم نے کندرا روڈ پر کاروائی کے دوران کار نمبر BSB-978 سے 24 کلوگرام چرس برآمد کرکے تین ملزمان اویس احمد ولد غلام مصطفی، وسیم احمد ولد سلیمان سرکی اور محمد اطہر ولد سکندر سرکی گرفتار کیا جبکہ جیل روڈ روہڑی...
ایف آئی اے کی کارروائی، سی پیک پروجیکٹس کے بہانے شہری سے کروڑوں کی جائیداد ہتھیانے والے ملزمان پکڑے گئے
ایف آئی اے کی کارروائی، سی پیک پروجیکٹس کے بہانے شہری سے کروڑوں کی جائیداد ہتھیانے والے ملزمان پکڑے گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد :وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل نے وفاقی دارالحکومت میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ چینی کمپنی چائنہ تھری گورجز کارپوریشن (CTG) کے نام پر کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والے منظم گروہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ملزمان نے سی پیک منصوبوں کے نام پر شہری سے 57 کروڑ روپے سے زائد کا فراڈ کیا، 10 کروڑ روپے مالیت کی زمین، گھر، پلازہ اور دیگر قیمتی اثاثے ہتھیا لیے۔ ایف آئی آر نمبر 1/26 کے مطابق، ایف آئی اے انکوائری نمبر...
ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائی: 24 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک بھر میں تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 24 کروڑ 48 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 258.94 کلوگرام منشیات برآمد کیں اور 5 ملزمان کو گرفتار کیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں مجموعی طور پر 9 مقامات پر کی گئیں، جن میں تعلیمی اداروں کے اطراف بھی شامل تھے۔ ساہو چوک ملتان کے قریب ایک ملزم کے بیگ سے 2 کلوگرام آئس برآمد ہوئی، جس نے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا۔ اسی طرح گلبرگ لاہور میں کوریئر آفس سے سعودی عرب بھیجے جانے والے پارسل سے 2.5 کلوگرام آئس اور علامہ اقبال ایئرپورٹ کے کارگو شیڈ...
ملک بھر میں اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 24 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا، اس دوران مجموعی طور پر 9 کارروائیاں کی گئیں جن میں 5 ملزمان کو گرفتار کرکے 24 کروڑ 48 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 258.94 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔ تعلیمی اداروں کے اطراف کی گئی کارروائیوں کے دوران ساہو چوک ملتان کے قریب ایک ملزم کے بیگ میں چھپائی گئی 2 کلوگرام آئس برآمد کی گئی۔ گرفتار ملزم نے تعلیمی اداروں کے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف بھی کیا ہے۔ دیگر...
راولپنڈی: راولپنڈی پولیس پر فائرنگ کے دوران زخمی حالت میں گرفتار ڈاکوؤں سے تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ تھانہ ریس کورس پولیس نے ملزمان کی نشاندہی پر کارروائی کرتے ہوئے 1 کروڑ 40 لاکھ سے زائد مالیت کے 30 تولہ مسروقہ طلائی زیورات، 16 لاکھ 63 ہزار روپے نقد برآمد کرلیے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈاکوؤں سے مسروقہ لیپ ٹاپ، راڈو گھڑی و موٹر سائیکل، آلات نقب زنی اور اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ زیر حراست ملزمان نے دوران تفتیش ڈکیتی اور چوری و نقب زنی کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا، زیر حراست افراد کے انکشاف اور نشاندہی پر برآمدگی عمل میں لائی گئی، ملزمان کو ایک ماہ قبل گرفتار کیا تھا۔
کوئٹہ میں کسٹمز انفورسمنٹ نے اسمگل شدہ اور نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ضبط کر لیں جن کی مجموعی مالیت 15 کروڑ 80 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ ضبط کی گئی گاڑیوں میں بلٹ پروف گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ کی کارروائیاں، 31 کروڑ 70 لاکھ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط حکام کے مطابق کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے مصدقہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے سریاب روڈ کوئٹہ پر واقع ایک شوروم سے متعدد نان کسٹم پیڈ گاڑیاں برآمد کیں۔ یہ کارروائی قابل اعتماد انٹیلی جنس معلومات کی تصدیق کے بعد عمل میں لائی گئی۔ کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ اس آپریشن کی کامیابی میں بلوچستان کی قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں...
ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 66 ہزار 162 روپے کا ہو گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 515 روپے کمی کے بعد یہ 3 لاکھ 99 ہزار 685 روپے پر آ گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں سونے کی سالانہ طلب 60 سے 90 ٹن کے درمیان ہے، جس کی مالیت تقریباً 8 سے 12 ارب ڈالر بنتی ہے، تاہم 90 فیصد سے زائد کاروبار اب بھی غیر دستاویزی ہے۔ سی سی پی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ملکی سونے کی 70 فیصد طلب شادیوں اور...
مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں پولیس نے ایسا اسمگلنگ کیس بے نقاب کیا جو بالکل فلم ’پشپا‘ کی کہانی کی طرح تھا۔ پنجاب کے ایک اسمگلر کو گرفتار کیا گیا جس نے اپنے ٹرک کے نیچے جعلی ڈیزل ٹینک بنا کر منشیات کو ریاستی سرحد پار لیجانے کی کوشش کی تھی۔ پولیس کے مطابق انہیں پہلے سے مخصوص اطلاع موصول ہوئی تھی کہ ایک ٹرک میں بڑی مقدار میں منشیات چھپی ہوئی ہے اور وہ مدھیہ پردیش سے پنجاب جا رہی ہے۔ فوری کارروائی کے بعد پولیس ٹیموں نے راستے میں روک کر ٹرک کو پکڑ لیا۔ مزید پڑھیں: پشپا 2 کے پریمیئر کے دوران بھگدڑ کیس، سپر اسٹار الو ارجن چارج شیٹ میں نامزد ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا...
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے بتایا ہے کہ 2025 کے دوران جناح ٹرمینل ائیرپورٹ پرروزانہ اوسطاً 6982 مسافروں کی آمد ریکارڈ کی گئی، اینٹی منی لانڈرنگ قوانین کے تحت 561.1 ملین روپےمالیت کے اثاثے اور جائیدادیں منجمد کی گئیں۔ ایف آئی اے کراچی زون کی جاری 2025 کی کارکردگی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس مجموعی طور پر 1807 ویریفیکیشنزرجسٹر ہوئیں، جن میں سے 1518 کونمٹا دیا گیا، 1992 انکوائریز درج کی گئیں جبکہ 2144 انکوائریز ڈسپوز کی گئیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ کراچی زون میں 621 مقدمات درج ہوئے اور 624 مقدمات کے فائنل چالان عدالتوں میں جمع کرائے گئے اور مختلف کارروائیوں کے دوران 8 اشتہاری ملزمان کو گرفتار...
فائل فوٹو کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران جرمنی سے ڈاک سے بھیجی جانے والی منشیات برآمد کرلی گئی، برآمد 10ہزار سے زائد منشیات کی گولیوں کی مالیت 32 کروڑ روپے سے زائد تھی۔کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ کراچی ائیرپورٹ پہنچنے والی منشیات کا پارسل لینے کیلئے کامران نامی شخص آیا تھا، کارروائی کرتے ہوئےکورنگی میں منشیات فروشوں کے اڈے کا پتا لگایا۔منشیات کے اڈے سے شیر محمد نامی شخص اور دیگر کو گرفتار کیا گیا، ملزم کی جانب سے مزاحمت پر کسٹمز اہلکار زخمی اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
چار کروڑ روپے مالیت کے مکان کی جعلی این ڈی سی پر ٹرانسفر کا انکشاف، سی ڈی اے افسر کے خلاف مقدمہ درج، مکمل تفصیلات سب نیوز پر
چار کروڑ روپے مالیت کے مکان کی جعلی این ڈی سی پر ٹرانسفر کا انکشاف، سی ڈی اے افسر کے خلاف مقدمہ درج، مکمل تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) اسلام آباد میں چار کروڑ روپے مالیت کے مکان کی جعلی این ڈی سی کے ذریعے ٹرانسفر کرنے کا سنگین معاملہ سامنے آ گیا ہے۔ اس سلسلے میں سی ڈی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر لینڈ بحالیات انوار الحق کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے کے مطابق مدعی ملک محمد کاشف نے سیکٹر آئی ٹین فور میں واقع چار کروڑ روپے مالیت کا مکان خریدا اور سی ڈی اے کی ون ونڈو سہولت کے...
کوئٹہ میں کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ نے انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی متعدد کارروائیوں کے دوران 18 کروڑ 32 لاکھ 30 ہزار روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے پیر کو جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ کارروائیاں کوئٹہ اور ضلع قلات کے علاقے منگچر میں انٹیلی جنس بیورو اور فرنٹیئر کور کے تعاون سے کی گئیں۔ بیان کے مطابق ضبط کیے گئے سامان میں غیر ملکی چھالیہ، سگریٹ، ٹائر، کپڑا اور کمپیوٹر سرورز شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کسٹمز کی بڑی کارروائی، 55 کروڑ 24 لاکھ روپے کی 188 کلو چرس پکڑلی برآمد کیے گئے اسمگل شدہ سامان کی مجموعی عبوری مالیت 18 کروڑ 32 لاکھ 30...
سٹی 42: کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے پچیس کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا۔ ایف بی آر کے مطابق یہ کارروائی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ضلعی انتظامیہ قلات کی معاونت سے کی گئی ۔ضبط کیے گئے اسمگل شدہ سامان میں غیر ملکی چھالیہ اور کپڑا شامل ہے ۔برآمد شدہ سامان کی قیمت ، انشورنس اور فریٹ کی مالیت پچیس کروڑ تیرہ لاکھ روپے لگائی گئی ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری ایف بی آر اسمگلنگ، غیر قانونی تجارت کے خلاف انفورسمنٹ کی سخت کارروائیاں جاری رکھنے کے لئے پر عزم ہے۔
26 دسمبر کو ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں 26 دسمبر تک کے اعداد و شمار شامل کیے گئے ہیں، جس کے مطابق ملک کے مجموعی ذخائر کی مالیت 21 ارب 1 کروڑ 22 لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 26 دسمبر کو ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد سرکاری ذخائر کی مالیت 15 ارب 91 کروڑ 51 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔ ترجمان کے مطابق اس...
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت ڈیپارٹمنٹ پاکستان کسٹمز نے چار بسوں سمیت پچیس کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 30.5 میٹرک ٹن اسمگل شدہ چھالیہ برآمد کرلی۔ ایف بی آر کے مطابق انفورسمنٹ کلکٹریٹ گڈانی نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے فرنٹیئر کور اور مقامی پولیس کی معاونت سے ضلع حب میں اشوک پمپ کے قریب کارروائی میں غیر ملکی ساختہ 30.5 میٹرک ٹن اسمگل شدہ چھالیہ اور چار مسافر بسیں ضبط کرلیں۔ ضبط شدہ سامان اور گاڑیوں کی مجموعی مالیت کا تقریباً پچیس کروڑ پچیس لاکھ روپے لگایا گیا ہے، یہ کارروائی چیف کلکٹر (انفورسمنٹ) کی طرف سے ملنے والی مصدقہ خفیہ معلومات کی بنیاد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس کے اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ (ایس آئی یو/سی آئی اے) اور ٹاسک فورس نے منشیات اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف مشترکہ اور اہم کارروائی کرتے ہوئے شہر کے پوش علاقے بوٹ بیسن سے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کارروائی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئین، کوکین، چرس، غیر ملکی شراب اور مہلک اسلحہ برآمد کیا گیا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام تیزی سے ترقی کررہا ہے، مالی سال 2026 کی پہلی سہ ماہی میں موبائل ایپ کے ذریعے ہونے والی ٹرانزیکشنز 2 ارب تک پہنچ گئی ہیں، جو تمام ڈیجیٹل ادائیگیوں کا 80 فیصد سے زائد بنتی ہیں۔ یہ انکشاف اسٹیٹ بینک کی جانب سے منگل کو جاری کردہ مالی سال 2026 کی پہلی سہ ماہی کی پیمنٹ سسٹمز ریویو رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ بینک دولت پاکستان نے رواں مالی سال ادائیگیوں کے نظام پر اپنی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں ادائیگیوں کے موجودہ نظام، ادائیگی کے منظرنامے کو بدلنے والے ابھرتے ہوئے اہم رجحانات کے جامع تجزیے کے ساتھ مالی سال 2025-26ء کی پہلی سہ...
کوئٹہ: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے ادارے کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ کی کارروائی کرتے ہوئے 36 کروڑ 80 لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیا ضبط کر لیں۔ ایف بی آر کے مطابق کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے بلوچستان پولیس اور فرنٹیئر کور (نارتھ) بلوچستان کی معاونت سے دو کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران اسمگل شدہ سامان کی بڑی کھیپیں ضبط کر لی ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ضبط کی گئی اشیا میں غیر ملکی سگریٹس برانڈ بھی شامل ہے، اس کے علاوہ بھارتی گٹکا، ٹائرز، چھالیہ اور سگریٹ کے کاغذ بھی برآمد کیے گئے ہیں اور برآمد شدہ اشیا کی مجموعی مالیت کا تخمینہ 36 کروڑ 80 لاکھ روپے ہے۔ ایف...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر کے ماتحت ادارے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ نے اسمگلنگ کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 31 کروڑ ستر لاکھ روپے مالیت کے اسمگل شدہ سگریٹس، موبائل فونز اورنان ڈیوٹی پیڈ(این سی پی) گاڑیاں ضبط کرلیں۔ ایف بی آر کے مطابق کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے اسمگلنگ کے خلاف جاری بھرپور اقدامات کے تسلسل میں متعدد کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 317 ملین روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیا ضبط کر لی۔ مصدقہ انٹیلیجنس کی بنیاد پر کوئٹہ پولیس کی معاونت سے کئے گئے آپریشن میں کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے مختلف برانڈز کی اسمگل شدہ سگریٹس کے 508 کارٹن (25,400 اسٹکس) برآمد کئے۔ مزید پڑھیں 6 کروڑ 20 لاکھ مالیت کے 800 سے زائد قیمتی موبائل...
کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے پولیس کے تعاون سے کارروائیاں کرتے ہوئے 31 کروڑ 70 لاکھ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں: پاک بحریہ کی 124ویں مڈشپ مین اور 32ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب ایف بی آر کے مطابق کارروائی کے دوران مختلف برانڈز کی اسمگل شدہ سگریٹس کے 508 کارٹن (25,400 اسٹکس) برآمد کیے گئے، جن کی مالیت 20 کروڑ روپے ہے۔ مزید کارروائیوں میں بڑی تعداد میں اسمگل شدہ موبائل فونز اور 13 نان کسٹم پیڈ (این سی پی) گاڑیاں بھی ضبط کی گئیں، جن کی مجموعی مالیت 11 کروڑ 70 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق تمام ضبط شدہ اشیا کو سرکاری تحویل میں لے...
قومی بچت مرکز نے آج 200 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا، جس میں پہلا انعام جیتنے والے خوش نصیب کو 7 لاکھ 50 ہزار روپے کی رقم ملے گی۔قرعہ اندازی کے مطابق پرائز بانڈ نمبر 758760 نے پہلا انعام جیتا، دوسرا انعام فی کس 2 لاکھ 50 ہزار روپے پانچ خوش نصیب افراد کو ملا جن کے بانڈ نمبرز 033045, 487574, 694350, 837177 اور 877428ہیں۔یہ قرعہ اندازی قومی بچت مرکز کی نگرانی میں مقررہ طریقہ کار کے مطابق منعقد کی گئی، تیسرا انعام 1,250 روپے فی کس ہے، جو کہ ملک بھر سے 2,394 افراد کو دیا جائے گا۔واضح رہے کہ 200 روپے مالیت کے پرانڈ کا پہلا انعام ایک خوش...
گڈانی کے قریب سمندر میں اسمگلنگ کے خلاف ایک بڑی اور کامیاب کارروائی کے دوران تقریباً 37 ارب روپے مالیت کی منشیات اور غیر ملکی شراب برآمد کر لی گئی۔ یہ کارروائی پاکستان نیوی، پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کلکٹریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) گڈانی نے مشترکہ طور پر کی جس کی تصدیق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق کارروائی کے دوران 500 کلوگرام آئس (میتھم فیٹامین) اور 3,500 غیر ملکی شراب کی بوتلیں برآمد کی گئیں۔ ضبط کی گئی منشیات اور شراب کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مجموعی مالیت تقریباً 13 کروڑ 20 لاکھ امریکی ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق غیر ملکی شراب...
گڈانی کے قریب پاکستان نیوی پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کلکٹریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) کی مشترکہ کارروائی کے دوران تقریباً 500 کلوگرام آئس (میٹھا میتھامفیٹامین) اور 3,500 غیر ملکی شراب کی بوتلیں ضبط کی گئیں، جن کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 13 کروڑ 20 لاکھ امریکی ڈالر بتائی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اے این ایف کی بین الصوبائی منشیات اسمگلروں کے خلاف کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد غیر ملکی شراب کو پاکستان اسمگل کیا جا رہا تھا جبکہ منشیات کی یہ کھیپ بین الاقوامی منزل کے لیے روانہ کی جا رہی تھی۔ کلکٹریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) گڈانی نے ضبط شدہ سامان کو باضابطہ طور پر تحویل میں لے لیا۔ ایف بی آر نے کہا کہ یہ...
سرگودھا میں کسٹمز انفورسمنٹ نے کارروائیوں کے دوران 11 کروڑ 90 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا غیر قانونی سامان قبضے میں لے لیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ان کارروائیوں میں 584 غیر ملکی موبائل فونز ضبط کیے گئے جن کی مجموعی مالیت 7 کروڑ 24 لاکھ روپے ہے۔ اس کے علاوہ ملزمان سے ایک نان کسٹم پیڈ گاڑی بھی ضبط کی گئی جس کی قیمت 67 لاکھ روپے بنتی ہے۔ میانوالی کے اے ایس او نے مختلف کارروائیوں میں غیر ملکی شیشہ، چھالیہ، نسوار اور سگریٹس بھی ضبط کیے، جن کی مالیت تقریباً 2 کروڑ 80 لاکھ روپے ہے۔ فیصل آباد کے اے ایس او نے 1 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اسمگل...
—فائل فوٹو کسٹمز انفورسمنٹ سرگودھا نے کارروائیوں میں 11 کروڑ 90 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سامان ضبط کر لیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعلامیے کے مطابق کارروائیوں میں 7 کروڑ 24 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 584 غیر ملکی موبائل فونز ضبط کیے گئے ہیں۔ملزمان سے 67 لاکھ روپے مالیت کی ایک نان کسٹم پیڈ گاڑی بھی ضبط کر لی گئی ہے۔اے ایس او میانوالی نے مختلف کاروائیوں میں غیر ملکی شیشہ، چھالیہ، نسوار اور سگریٹس ضبط کر لیں، قبضے میں لیے گئے اسمگل شدہ سامان کی مالیت 2 کروڑ 80 لاکھ روپے کے قریب ہے۔اے ایس او فیصل آباد نے 1 کروڑ سے زائد مالیت کے اسمگل شدہ اخروٹوں کی کھیپ بھی ضبط...
لاہورکی لطیف جیولری مارکیٹ سے 20 کلو سونا غائب ہونے بڑا اسکینڈل سامنے کے آنے کے بعد متاثرہ جیولرز کی درخواستوں پر مقدمات کے اندراج کا سلسلہ جاری ہے۔ سنار نورالعین نے 9 کروڑ مالیت کے سونا غائب ہونے کا مقدمہ درج کروا دیا، متاثرہ سنار نے کہا کہ نو کروڑ مالیت کا سونا وسیم اختر کے پاس امانتاً رکھا تھا، متعدد بار کہا کہ سونا واپس کردو مگر ملزم وسیم نے سونا واپس نہ کیا۔ پولیس نے کہا کہ ملزم وسیم اختر متعدد سناروں کا سونا لے کر فرار ہوگیا، اچھرہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں تیز کر دیں۔ پولیس نے کہا کہ تمام متاثرہ جیولرز کے مقدمات درج کرنے کا عمل تیز رفتار سے جاری ہے۔ ملزم...
اسلام آباد: پاکستان کسٹمز نے رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران ائیرپورٹس پر کارروائیاں کرتے ہوئے 30 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا سونا اور چاندی ضبط کرلیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق رواں سال کے 5 ماہ کے دوران پاکستان کسٹمز نے ملک بھر کے بین الاقوامی ائیر پورٹس پر2.73 کلوگرام سونا اور 359 کلوگرام چاندی ضبط کر لیا جبکہ ملک میں چاندی کی اسمگلنگ کے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ایف بی آر نے بتایا کہ چاندی کی درآمدات اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور وزارت تجارت کے قواعدو ضوابط کے تحت ہوتی ہیں اور مارکیٹ جائزوں کے مطابق چاندی کی قیمت میں گزشتہ 10 ماہ...
مسلم کالونی میں غیر قانونی تعمیرات آپریشن میں 200 ارب مالیت کی سرکاری اراضی واگزار سی ڈی اے انفورسمنٹ اور ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا مسلم کالونی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کی تفصیلات جاری کی گئیں۔ غیر قانونی قبضے میں لی گئی 700 کینال سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی۔ آپریشن کے نتیجے میں غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ گھروں کو مسمار کیا گیا جبکہ آپریشن سے قبل مقامی رہائشیوں کو متعدد نوٹسز جاری کیے گئے۔ علاقے میں مزید غیر قانونی آبادکاری کا عمل بھی جاری تھا۔ آپریشن کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر اور سی او ایم سی آئی کی جانب سے کی...
ایلون مسک نے باضابطہ طور پر اسپیس ایکس کے آئی پی او کے بارے میں گردش کرنے والی رپورٹس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیس ایکس کی مالیت 2026 میں 1.5ٹریلین ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسپیس ایکس کی منصوبہ بندی ہے کہ وہ وسط سے آخر 2026 میں ابتدائی عوامی پیشکش (آئی پی او) کرے جو 32 ارب ڈالر سے زائد رقم اکٹھا کرسکتی ہے اور کمپنی کی مالیت 1.5 ٹریلین ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: اسپیس ایکس کا کامیاب مشن: نیا فالکن 9 راکٹ مزید 28 سیٹلائٹس لے اڑا ایلون مسک نے ایکس پر آرک ٹیکنیکا کے سینیئر اسپیس ایڈیٹر ایرک برجر کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا، ’جیسا کہ...
کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے ماتحت ادارےکسٹمز میرین انفورسمنٹ یونٹ نے ایک کروڑ 22 لاکھ روپے مالیت کا 48 ہزار 932 لیٹر اسمگل شدہ ڈیزل ضبط کرلیا۔ ایف بی آر کے مطابق انفورسمنٹ کلیکٹوریٹ کراچی کے میرین یونٹ نے سمندر میں ہنگول نیشنل پارک کے نزدیک تین لانچیں روک کر ہائی اسپیڈ ڈیزل کی بڑی مقدار کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ کارروائی کے دوران مجموعی طور پر 48 ہزار 932 لیٹر اسمگل شدہ ڈیزل بمعہ استعمال ہونے والی کشتیاں ضبط کر لی گئی ہیں، ضبط شدہ ڈیزل کی مالیت ایک کروڑ 22 لاکھ روپے اور تینوں لانچوں کی مجموعی مالیت تین کروڑ روپے ہے۔ ایف بی آر نے...
بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کی بڑی کارروائی، 3ملین امریکی ڈالر مالیت کی 1500کلو حشیش برآمد،آئی ایس پی آر
بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کی بڑی کارروائی، 3ملین امریکی ڈالر مالیت کی 1500کلو حشیش برآمد،آئی ایس پی آر WhatsAppFacebookTwitter 0 7 December, 2025 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )پاکستان نیوی کے بحری جہاز یمامہ نے بحیرہ عرب میں ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرولنگ کے دوران کامیاب اینٹی نارکوٹکس آپریشن انجام دیا، جس کے نتیجے میں ایک ہزار 500کلوگرام حشیش ضبط کی گئی جس کی مالیت تقریبا 3ملین امریکی ڈالر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق یہ کارروائی ملک کے سمندری حدود میں غیر قانونی سرگرمیوں کے تدارک اور سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے کی گئی۔ترجمان نے کہا کہ نیوی باقاعدگی سے آر ایم ایس پی مشنز کے ذریعے قومی سمندری...
پاکستان کسٹمز نے مختلف کارروائیوں میں مجموعی طور پر 17 کروڑ روپے مالیت کی اسمگلشدہ اشیا قبضے میں لے لیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے خفیہ اطلاع پر ٹول پلازہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 564 مہنگے اسمگل شدہ موبائل فونز اور ایک ٹیمپرڈ لینڈ کروزر تحویل میں لے لی، جن کی مجموعی مالیت 9 کروڑ 60 لاکھ روپے ہے۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ گاڑی کے اندر خصوصی طور پر تیار کیے گئے 5 خفیہ خانوں سے مختلف برانڈز کے 564 موبائل فونز برآمد ہوئے جن کی مالیت 6 کروڑ 40 لاکھ روپے بنتی ہے۔ فارنزک معائنے سے یہ بھی ثابت ہوا کہ تقریباً 3 کروڑ 20 لاکھ روپے...
کسٹمز انفورسمنٹ پشاور نے اسمگلنگ کی متعدد کوششیں ناکام بنا کر سات کروڑ چوالیس لاکھ روپے مالیت کی اشیاء ضبط کر لیں۔ ایف بی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تین ٹرکوں سے 12,200 کلو گرام چھالیہ، 4,021 سلیوز غیر ملکی سگریٹس اور 170 ٹائرز برآمد کئے گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں مسافر گاڑیوں سے چوبیس لاکھ روپے مالیت کے نان ڈیوٹی پیڈ کاسمیٹکس برآمد کرکے ضبط کر لئے گئے ۔ پشاور ڈویژن میں دو نان ڈیوٹی پیڈ گاڑیاں، ٹویوٹا وٹز اور ٹویوٹا ایکوا ضبط کر لی گئیں۔ نوشہرہ میں ایک پک اَپ گاڑی کو روک کر 2,000 سلیوز اسمگل شدہ سگریٹس برآمد کیے گئے۔ علاوہ ازیں تمام اسمگل شدہ اشیا اور استعمال ہونے والی گاڑیوں کو کسٹمز...
ترکیہ میں کسی کرائم فلم کی پُراسرار انداز میں کی گئی چوری کی واردات نے سب کو حیران اور قدرے پریشان کرکے رکھ دیا۔ اس کہانی میں چوری کی پُراسراریت اگر حیران کن ہے تو واردات میں عدالت کے محفوظ ترین سمجھے جانے والے لاکر سے قیمتی سامان غائب ہونا سیکیورٹی فورسز کے لیے پریشان کن بھی ہے۔ سونے زیورات سے بھرے اس لاکر سے ایک ارب روپے سے زائد مالیت کا قیمتی سامان چوری ہو گیا۔ نقب زنی کی یہ انوکھی واردات 13 نومبر کو صبح ٹھیک 7:40 بجے کی گئی جب عدالت کا ہال خالی اور راہداریوں میں خاموشی تھی۔ اسی دوران ملزم بڑے اطمینان سے لاکر روم میں داخل ہوا، اور ضبط شدہ قیمتی سامان جن میں سونے کی اینٹیں، بسکٹ، زیورات اور سکے شامل تھے، لے...
امریکی محکمہ خارجہ نے لبنان کو 2 قسم کے میڈیم ٹیکٹیکل وہیکلز اور متعلقہ ساز و سامان کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ پینٹاگون کی ڈیفینس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی کے مطابق ان وہیکلزکی کل قیمت کا تخمینہ 9 کروڑ 5 لاکھ ڈالر لگایا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اس مجوزہ فروخت میں اسپیئر پارٹس، تکنیکی دستاویزات، عملے کی تربیت اور لاجسٹک معاونت شامل ہے، جسے باضابطہ طور پر امریکی کانگریس کو بھیج دیا گیا ہے۔ ???????? | ???????? The Pentagon has announced its approval for the sale of vehicles and equipment to Lebanon at a cost of $90.5 million. This move could strengthen Lebanon's military capabilities amid ongoing security concerns in the region. Enhanced military support from the U.S....
انسداد منشیات ٹاسک فورس اور منگھوپیر پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پنجاب سے کراچی لائی گئی منشیات کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے اسمگلر سمیت ڈرائیو اور کنڈیکٹر کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ زون و سربراہ انسداد منشیات ٹاسک فورس عرفان علی بلوچ کی جانب سے منشیات اسمگلروں کے خلاف سخت ترین احکامات و ہدایات پر انسداد منشیات ٹاسک فورس اور منگھوپیر پولیس نے مشترکہ کارروائی کی۔ مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں پنجاب سے آنے والی مسافر کوچ کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 60 کلو سے زائد منشیات برآمد کی جس کی مالیت 60 لاکھ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے منشیات کے اسمگلر کی اسمگلنگ میں ملوث غلام...
اسلام آباد: پاکستان کسٹمز نے کراچی انٹرنیشنل میل آفس کے ذریعے تقریباً 30 کروڑ روپے مالیت کی نشہ آور گولیوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف بی آر کے مطابق کلکٹوریٹ آف کسٹمز ایئرپورٹس کراچی کے ایئرپورٹ کارگو کنٹرول یونٹ (اے سی سی یو) کے افسران نے جانچ پڑتال کے دوران ایم ڈی ایم اے (Ecstasy) کی 9,455 گولیاں ضبط کرلیں جن کی مالیت 29 کروڑ 97 لاکھ 91 ہزار روپے ہے۔ منشیات جرمنی سے موصولہ ایک پارسل میں موجود اسپیکرز اور ایک آی ڈی لیمپس کے اندر چھپا ئی گئی تھی۔ اس کھیپ کو غلط طور پر کپڑے، جرابیں اور میوزک باکسزکے طور پر ظاہر کیا گیا تھا۔ کسٹمز حکام نے اسمگلنگ کی اس کوشش...
نان کسٹم پیڈ لینڈ کروزر کو کراچی حیدرآباد ٹول پلازہ پر روک کر گاڑی کے دستاویزات طلب کیے گئے جسے مسافر پیش نہ کرسکا۔ تفصیلات کے مطابق مسافر گاڑی کی دستاویزات پیش نہ کرسکا جبکہ گاڑی ٹمپرڈ اور اسکی باڈی مشکوک نظر آئی۔ حکام نے تلاشی لی تو لینڈ کروزر کے 5 خفیہ خانوں سے اسمگل شدہ موبائل فونز کی بڑی مقدار برآمد ہوئی۔ کلکٹر کسٹمز معین الدین وانی نے بتایا کہ موبائل فونز گاڑی کے فینڈر کے اطراف، بمپر میں انتہائی مہارت سے چھپایا گیا تھا۔ مختلف برانڈز کے 564اسمگل شدہ موبائل برآمد کرکے ضبط کرلیا گیا جنکی مالیت 34ملین روپے ہے۔ حکام نے 2کروڑ روپے مالیت نان کسٹم پیڈ لینڈ کروزر بھی ضبط کرلی جبکہ مقدمہ درج کرکے...