سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ سونا 600 روپے سستا
اشاعت کی تاریخ: 8th, January 2026 GMT
ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 66 ہزار 162 روپے کا ہو گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 515 روپے کمی کے بعد یہ 3 لاکھ 99 ہزار 685 روپے پر آ گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں سونے کی سالانہ طلب 60 سے 90 ٹن کے درمیان ہے، جس کی مالیت تقریباً 8 سے 12 ارب ڈالر بنتی ہے، تاہم 90 فیصد سے زائد کاروبار اب بھی غیر دستاویزی ہے۔ سی سی پی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ملکی سونے کی 70 فیصد طلب شادیوں اور تقریبات سے وابستہ ہے۔ پاکستان سونے کی درآمدات پر انحصار کرتا ہے اور مالی سال 2024 میں 1 کروڑ 70 لاکھ ڈالر مالیت کا سونا درآمد کیا گیا۔ دستاویزات کے مطابق 2025 کے اختتام تک ملک کے سرکاری سونے کے ذخائر 64.
ذریعہ
ذریعہ: Nawaiwaqt
پڑھیں:
27 مئی تا یکم جون عید تعطیلات، ریلوے کی آمدن میں خاطرہ خواہ اضافہ
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران پاکستان ریلوےکو(pakstan railways) کو 90کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد کمائی ہوئی، 4 لاکھ سے زائد مسافروں نے ٹرین سے سفر کیا ۔
27 مئی سے یکم جون کے دوران ریلویز نے 90 کروڑ تیس لاکھ روپے کمائے۔ 27 جون کو 8 کروڑ 70 لاکھ ،28 جون کو 13 کروڑ 80 لاکھ روپے ریلوے کی کمائی میں آئے ۔
مزید پڑھیں:حکمران ہم سے خوفزدہ، ہمارا فوکس بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے، علیمہ خان
29 مئی کو 14 کروڑ 80 لاکھ اور 30 مئی کو ریلوے نے 17 کروڑ روپے کمائے۔ 31 مئی کو 16 کروڑ 70 لاکھ اور یکم جون کو پاکستان ریلوے نے 19 کروڑ 30 لاکھ کمائے ۔