امریکا سے آئے ایک اور پارسل سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
اشاعت کی تاریخ: 15th, January 2026 GMT
چرس امریکا سے آئے ایک پارسل میں چھپائی گئی تھی، جسے جعلی طور پر کتابیں ظاہر کیا گیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ کی کارروائی کے دوران کراچی ائیر کارگو کے ذریعے تین کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چرس پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف بی آر کے مطابق پاکستان کسٹمز کے ایئرکارگو کنٹرول یونٹ کلکٹریٹ آف کسٹمز ایئرپورٹس کراچی نے انٹرنیشنل میل آفس کراچی کے ذریعے تین کروڑ سات لاکھ روپے مالیت کی تقریباً 1.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: امریکا سے ا ئے ایک مالیت کی
پڑھیں:
سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 17 ارب 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 60 لاکھ ڈالر کم ہو کر 22 ارب 66 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 17 ارب 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 60 لاکھ ڈالر کم ہو کر 22 ارب 66 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد ان کے ذخائر 5 ارب 41 کروڑ ڈالر رہ گئے۔