2026-07-24@14:56:34 GMT
تلاش کی گنتی: 193

«زرعی ٹیکس کے نفاذ سے»:

    امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے ایران، روس اور چین کے 130 تحقیقی اور تعلیمی اداروں پر پابندی عائد کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون نے اداروں کی ایک فہرست جاری کی ہے جن کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ وہ حساس ٹیکنالوجی کی غیر مجاز منتقلی کے خطرات سے متعلق تشویش کا باعث ہیں۔ پینٹاگون کے مطابق فہرست میں شامل ان اداروں کو امریکی قوانین کے تحت دفاعی تحقیق اور حساس ٹیکنالوجی کے تبادلوں کے تناظر میں خصوصی پابندیوں اور نگرانی کے دائرے میں رکھا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد امریکی دفاعی ٹیکنالوجی اور حساس تحقیق کے غیر مجاز یا غیر مطلوبہ منتقلی کو روکنا بتایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس کا عملی دائرۂ کار امریکی قوانین...
    وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے راس ایکسپو 2026 کے کامیاب انعقاد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان روبوٹکس، آٹومیشن اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے اور حکومت جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی جامعات، اساتذہ، طلبہ، صنعت اور مختلف ادارے مل کر ایک ایسا مضبوط ماحولیاتی نظام (ایکو سسٹم) تشکیل دے رہے ہیں، جو پاکستان کو روبوٹکس اور جدید ٹیکنالوجی کی عالمی صنعت میں نمایاں مقام دلانے میں مدد دے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ گزشتہ 2 روز کے دوران منعقد ہونے والی راس ایکسپو میں جدید ٹیکنالوجی کے...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملکی خودمختاری کے تحفظ اور دفاع کو مضبوط بنانے کے لئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے روبوٹکس اور اٹانومس سسٹمز کی ترقی کے لئے سپارک اینڈ ایلیویٹ پروگرام کے آغاز اور 20 ملین ڈالر کا پاکستان وینچر فنڈ قائم کرنے کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ پاکستان نے دفاع اور سیکیورٹی کے شعبے میں ملکی صلاحیتیں بڑھانے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں اور سلامتی کے شعبے میں ٹیکنالوجی کا استعمال قابل فخر ہے۔ اسلام آباد میں انڈس راس روبوٹکس اینڈ اٹانومس سسٹمز ایکسپو 2026 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ انڈس راس روبوٹکس اینڈ اٹانومس سسٹمز ایکسپو سے...
    وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے کو متحرک کرنے اور تعمیراتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے جائیداد کی خرید و فروخت پر عائد ٹیکسوں میں بڑی کمی کرنے کی منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فائلرز کے لیے غیر منقولہ جائیداد کی خریداری پر ٹیکس کی موجودہ شرح 1.5 فیصد سے کم کر کے صرف 0.25 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔ اس کے ساتھ ہی جائیداد کی فروخت پر لاگو 4.5 فیصد ٹیکس کو بھی گھٹا کر 1.5 فیصد تک لانے کی سفارش سامنے آئی ہے۔ حکومت اس اہم پالیسی تبدیلی کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے...
    چین کے مینوفیکچرنگ شعبے میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کو اپنانے کا عمل اب بڑے پیمانے پر پہنچ گیا ہے، اور زیادہ تر بڑے صنعتی اداروں نے اہم ڈیجیٹل اپگریڈ مکمل کر لیے ہیں، ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹیکنالوجی میں چین کی برق رفتار پیشرفت، فروری میں شروع ہونے والا چینی ’سالِ گھوڑا‘ اور اس کی اہمیت چائنا اکیڈمی آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2025 تک صنعتی شعبے کے 89.6 فیصد بڑے اداروں نے ڈیجیٹل ریٹروفٹنگ کرائی۔ خاص طور پر گاڑی سازی، شپ بلڈنگ اور الیکٹرانک انفارمیشن مینوفیکچرنگ کے شعبے میں ڈیجیٹل اپگریڈ کی شرح بالترتیب 94.4 فیصد، 94.2 فیصد اور 93.9 فیصد رہی۔ رپورٹ میں انجینئر جیاو بی بی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک سے قبل پہلے فیز میں 10 ہزار مستحق افراد میں راشن ،روزگار کے ذرائع ،طبی آلات اوردیگر امدادی سامان کی تقسیم قابل ستائش ہے،دعا ہے کہ آج راشن وصول کرنے والے اگلے سال خود مستحقین میں راشن تقسیم کرنے کے قابل بن جائیں۔گورنر سندھ نے کہا کہ آج کی تقریب خوشی کا نہیں بلکہ شرمندگی کا دن ہے، کیونکہ جو کام حکومت کو کرنا چاہیے وہ کام سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ بشیر فاروقی اور ان کی ٹیم انجام دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بشیر فاروقی کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔ دنیا بھر میں سیلانی کی خدمات کو سراہا جاتا ہے۔انہوں...
    اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کرتے ہوئے حکم امتناع جاری کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی درخواست پر سنایا گیا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ ٹیکس دہندگان کی معلومات کا تحفظ قانونی طور پر لازم ہے اور اسے عوامی سطح پر ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔ کیس اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے سنا، جہاں عدالت نے ریمارکس دیے کہ مالیاتی راز داری کو حقِ معلومات پر فوقیت حاصل ہے اور حقِ معلومات ایکٹ کے تحت بھی ٹیکس ریکارڈ ظاہر کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ عدالت کے مطابق ٹیکس دہندگان کی معلومات حساس...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سےمتعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کردیئے،قرار دیا مالیاتی راز داری،معلومات کے حق پر فوقیت رکھتی ہے۔  نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ایف بی آر نےپی آئی سی کی جانب سےٹیکس دہندگان کا ڈیٹا فراہم کرنے کے آرڈرز کو چیلنج کیا تھا جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس خادم حسین سومرو نے ایف بی آر پی آئی سی آرڈرز پرحکم امتناع جاری کیا  قرار دیا کہ حق معلومات ایکٹ کے تحت بھی ٹیکس ریکارڈ ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔ بلدیاتی انتخابات کے لیے قانون فریم ورک سست روی کا شکار پاکستان انفارمیشن کمیشن نےایف بی آرکو 8 جنوری 2026 اور 3...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہائی کورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کر دیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے ایف بی آر کی درخواست پر پی آئی سی آرڈرز پر حکم امتناع جاری کیا ، جس میں عدالت نے قرار دیا کہ مالیاتی راز داری حقِ معلومات پر فوقیت رکھتی ہے، حقِ معلومات ایکٹ کے تحت بھی ٹیکس ریکارڈ ظاہر نہیں کیا جا سکتا۔ واضح رہے کہ ایف بی آر نے پی آئی سی کی جانب سے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا فراہم کرنے کے آرڈرز کو چیلنج کیا تھا جب کہ پاکستان انفارمیشن کمیشن نے اس سلسلے میں 8 جنوری 2026 اور...
    پاکستان اور سعودی عرب کے اسٹریٹجک دفاعی تعلقات میں ایک اور تاریخی پیش رفت سامنے ہوئی ہے۔ سعودی عرب میں ہونے والے ورلڈ ڈیفنس شو میں آئیڈیاز 2026 کی اسپیس لانچ کی جائے گی، جس کا انعقاد پاکستان میں نومبر 2026 میں کیا جائے گا۔ ورلڈ ڈیفنس شو (ڈبلیو ڈی ایس) 2026 ریاض میں 8 تا 12 فروری 2026 کو منعقد کی جائے گی۔ ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں بین الاقوامی ممالک اپنی جدید فوجی ٹیکنالوجی اور ہتھیار پیش کریں گے۔ ڈبلیو ڈی ایس میں آئیڈیاز 2026 کا اسپیس لانچ ٹیکنالوجی منتقلی اور دفاعی مشترکہ منصوبوں کے فروغ کے عزم کی عکاسی کرے گا۔ دفاعی نمائشوں اور عالمی روابط کے فروغ میں ڈیفینس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن کا مؤثر کردار پاکستان...
    بنگلہ دیش اور جاپان نے دو طرفہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی سازوسامان اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کو آسان بنانا اور سیکیورٹی تعاون کو مضبوط کرنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش نے ریپڈ ایکشن بٹالین کا نام اور وردی کیوں تبدیل کی جارہی ہے؟ معاہدے پر منگل کے روز ڈھاکہ میں دستخط ہوئے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے آرمی فورسز ڈویژن کے پرنسپل اسٹاف آفیسر لیفٹیننٹ جنرل ایس ایم کامرل حسن نے دستخط کیے جبکہ جاپان کی طرف سے سفیر سائدا شِنِیچی نے نمائندگی کی۔ جاپان کی وزارتِ خارجہ نے ایک سرکاری بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ معاہدہ فوری طور پر مؤثر ہو گیا ہے۔ بیان کے مطابق...
    بھارت آج اپنا سالانہ بجٹ پیش کرے گا، جس میں مالی سال 2026-27 کے لیے حکومتی منصوبے سامنے آئیں گے۔ معاشی ماہرین توقع کرتے ہیں کہ حکومت مالی خسارہ 4.2 فیصد جی ڈی پی تک محدود رکھے گی اور قرض 49-51 فیصد تک لانے کی کوشش کرے گی، جبکہ مجموعی قرض 16–16.8 ٹریلین روپے تک بڑھ سکتا ہے۔ مزید پڑھیں: ٹرمپ کا امریکی دفاعی بجٹ 1.5 ٹریلین ڈالر تک بڑھانے کا اعلان، اسلحہ کی نئی دوڑ کا خدشہ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق دفاعی وزارت نے پاک بھارت حالیہ مختصر لیکن مہلک تنازع کے بعد فوجی اخراجات میں 20 فیصد اضافے کی درخواست کی ہے اور دفاعی شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے قواعد آسان کرنے کا کہا...
    —فائل فوٹو ٹیکسلا میں 3 روز قبل فائرنگ کر کے شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ 28 جنوری کو ٹیکسلا کے علاقے پنڈ نوشہری میں پیش آیا تھا۔اس واقعے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول اور ملزمہ کی ڈیڑھ سال قبل شادی ہوئی تھی اور ملزمہ نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کی تھی۔مقتول کے بھائی کے مطابق اس کے بھائی سید جواد حسین شاہ کی عمر 28 سال تھی اور اس کی شادی ڈیڑھ سال قبل لاریب سے ہوئی تھی جو اکثر ناراض ہو کر اپنے میکے چلی جاتی تھی۔بھائی کا کہنا ہے کہ صبح بھائی جواد شاہ کے کمرے میں سے شور شرابے کی آواز آئی تو ہم بھاگ کر اس...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بہاولپور گیریژن کا دورہ کیا، ٹیکنالوجی میں ترقی پر زور دیا اور ملکی سالمیت کے دفاع کے عزم کا اعادہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف کو بہاولپور گیریژن میں مختلف آپریشنل، تربیتی اور انتظامی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی، جس میں بالخصوص ملٹی ڈومین وارفیئر کی تیاریوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔ اس موقع پر چیف آف ڈیفنس فورس نے خیرپور ٹامیوالی (کے پی ٹی) میں فیلڈ ایکسرسائز اسٹیڈفاسٹ ریزولو کا مشاہدہ کیا، جس میں جدید ٹیکنالوجیز جیسے بغیر پائلٹ فضائی نظام (ڈرونز)، جدید نگرانی کے آلات، الیکٹرانک وارفیئر کے وسائل اور جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول نظام کا باہمی...
    ڈھاکا:بنگلا دیش نے دفاعی شعبے میں خود انحصاری کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے مقامی سطح پر ڈرونز کی تیاری کے لیے بنگلا دیش ایئر فورس اور چائنا الیکٹرانکس ٹیکنالوجی گروپ کارپوریشن (سی ای ٹی سی) انٹرنیشنل کے درمیان باقاعدہ معاہدہ طے کر لیا ہے۔ اس معاہدے کو بنگلا دیش کے دفاعی اور تکنیکی شعبے میں ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ بنگلا دیش کے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ فریم ورک کے تحت طے پایا ہے۔ معاہدے کے تحت بنگلا دیش میں جدید ڈرونز کی پیداوار، اسمبلنگ سہولیات کے قیام اور ٹیکنالوجی کی منتقلی شامل ہے، جس سے ملکی دفاعی صلاحیتوں...
    ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم UpScrolled دنیا کے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے TikTok، Instagram اور X کے مقابلے میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ یہ پلیٹ فارم فلسطینی ٹیکنالوجسٹ عصام حجازی نے بنایا ہے اور اسے ایک  غیر سنسر شدہ اور آزادی اظہار کا پلیٹ فارم قرار دیا جا رہا ہے۔ ڈاؤنلوڈز میں ریکارڈ UpScrolled نے ایپل کے App Store میں امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا میں سب سے زیادہ ڈاؤنلوڈ ہونے والے سوشل میڈیا ایپ کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ پاکستان میں یہ ایپ آٹھویں نمبر پر ہے۔ آزادی اظہار کی تحریک عصام حجازی کے مطابق، یہ ایپ غزہ پر اسرائیل کی جنگ کے بعد بنائی گئی، جب سوشل میڈیا پر جنگ کے بارے میں...
    شیزا فاطمہ نے صوبائی وزیر غلام عباس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان بہت ہی خوبصورت خطہ ہے، یہاں کے عوام کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں درپیش مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے، خاص کر انٹرنیٹ کے حوالے سے وہاں کے عوام کو درپیش مشکلات فوری دور کی جائیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ سے صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات انفارمیشن ٹیکنالوجی غلام عباس نے منگل کے روز ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ امور خاص طور پر گلگت بلتستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی غلام عباس نے علاقے میں عوام کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کے ذریعے موسم کا انتظام، جسے سائنسی زبان میں جیو انجینیئرنگ یا Weather Modification کہا جاتا ہے، دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔اس کے ذریعے خشک سالی والے علاقوں میں بارش پیدا کرنا ممکن ہے، جس سے زراعت اور پانی کے ذخائر میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔ بعض ممالک جیسے چین اور متحدہ عرب امارات اس پر تجربات کر چکے ہیں۔مزید براں، ٹیکنالوجی کے ذریعے سورج کی تپش کو روکنے کے منصوبے کامیاب ہونے کی صورت میں درجہ حرارت میں کمی کی جا سکتی ہے، اور گلوبل وارمنگ کے اثرات کو عارضی طور پر کم کیا جا سکتا ہے۔ طوفان، ہیٹ ویوز یا ژالہ باری جیسی قدرتی آفات کی شدت بھی محدود کرنے...
    ٹیکنالوجی کے ذریعے موسم کو کنٹرول کرنا ایک انتہائی حساس موضوع ہے۔ ٹیکنالجی کے ذریعے موسموں کا انتظام کرنے کو سائنسی اسطلاح میں جیو انجینیئرنگ یا Weather Modification کہتے ہیں۔ ٹیکنالوجی کی اس حیرت انگیز ترقی کے ماہرین نے جہاں فائدے گنوائے ہیں وہیں اس کے سنگین نقصان و خطرات سے بھی آگاہ کیا ہے۔ درج ذیل اس کے نقصان و فوائد تحریر کیے گئے ہیں۔ ممکنہ فائدے بارش پیدا کرنا: خشک سالی والے علاقوں میں بارش کا امکان بڑھایا جا سکتا ہے جو زراعت اور پانی کے ذخائر کے لیے مددگار ہے۔ بعض ممالک جیسے چین، متحدہ عرب امارات اس پر تجربات کر چکے ہیں۔ درجہ حرارت میں کمی: سورج کی تپش کو روکنے کے منصوبے کو کامیاب بنایا جاسکتا ہے اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے 6جی ٹیکنالوجی کے تجربات کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا اور اس مرحلے کے دوران 300 سے زیادہ بنیادی ٹیکنالوجیز کا ذخیرہ بھی جمع کر لیا ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات چین کی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے بدھ کے روز بتائی۔ وزارت کی طرف سے اس حوالے سے ملک کی انفارمین اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز کی صلاحیتوں میں مسلسل اضافہ کرنے کے لیے پالیسی سازوں کی کوششوں کو اجاگر کیاگیا ہے۔ وزارت کے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ زی کون نے بیجنگ میں ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ حال ہی میں 6جی ٹیکنالوجی کے ٹرائلز کا دوسرا مرحلہ شروع کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ چین نے...
    چین نے چھٹی جنریشن کی موبائل ٹیکنالوجی (6G) کے تکنیکی آزمائشی تجربات کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ یہ بات چین کی وزارتِ صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بدھ کے روز بتائی۔ وزارت کے مطابق 6G ٹرائلز کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل کیا جا چکا ہے، جس کے دوران 300 سے زائد کلیدی 6G ٹیکنالوجیز کو محفوظ کیا گیا، جو آئندہ تحقیق اور تجارتی استعمال کے لیے بنیاد فراہم کریں گی۔ دنیا کا سب سے بڑا انفارمیشن انفراسٹرکچر وزارتِ صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ترجمان شے سُن (Xie Cun) نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ چین اس وقت دنیا کا سب سے بڑا انفارمیشن انفراسٹرکچر قائم کر چکا ہے۔ ان کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کی معروف انفارمیشن سروسز اور ٹیکنالوجی انوویشن کمپنی زونگ فورجی نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) کے ساتھ مفاہمت کی ایک یاداشت پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد پنجاب بھر میں 15 ڈویژنل اور ضلعی ای۔خدمت مراکز کے ذریعے شہریوں کو ٹیلی کام سروسز تک بہتر رسائی فراہم کرنا ہے۔ اس اقدام کا مقصد سروس آؤٹ ریچ کو بہتر بنانا، صارفین کے ساتھ روابط بڑھانا اور ٹیکنالوجی پر مشتمل پلیٹ فارمز کے ذریعے عوامی خدمات کی فراہمی کے حوالے سے پی آئی ٹی بی کے مشن میں معاونت فراہم کرنا ہے۔معاہدہ کے تحت زونگ فورجی کے کسٹمر فسیلیٹیشن ڈیسک اس حوالے سے دستیاب ضروری سروسز فراہم کریں گے، جن میں سم کا اجرا اور تبدیلی، بنیادی...
    سٹی 42 : پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی فاروق یوسف گھرکی کے بڑے بھائی آصف یوسف گھرکی وفات پا گئے. مرحوم کی نمازِ جنازہ کل (20 جنوری) بروز منگل صبح 30ـ10 بجے، 432جی بلاک,ڈی ایچ اے فیز 5,لاھور میں ادا کی جائے گی . *خبرِ غم*انتہائی دکھ سے اطلاع دی جاتی ہے کہ رہنما پیپلز پارٹی و سابق ایم پی اے، سابق وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی *فاروق یوسف گھرکی* کے بڑے بھائی *آصف یوسف گھرکی* قضائے الٰہی سے رحلت فرما گئے ہیں.1/2@BBhuttoZardari @RPAPPP — PPP Punjab (@PPPPunjabSM1) January 19, 2026 شعبان المعظم کا چاند; تاحال لاہور میں نظر نہیں آیا
    لاہور (آئی این پی) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ہم چوبیس کروڑ لوگ ہیں، پندرہ کروڑ بچے اور بچیاں یوتھ کے ایج گروپ میں آتے ہیں، پاکستان کے ہر بچے بچی کو جدید سہولیات فراہم کرنا ٹارگٹ ہے۔ یہ سب اکیلے حکومت نے نہیں بلکہ پرائیویٹ سیکٹر کی مدد سے کرنا ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے لاہور میں ایکسپو سینٹر میں منعقدہ27ویں آئی ٹی سی این ایشیا 2026  کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ آٹھ لاکھ خواتین کو ہم ٹرین کیا اور ڈیجیٹل سکلز ڈویلپمنٹ سکھائی۔ آٹھ لاکھ خواتین ڈیجیٹل والٹ کا حصہ بن چکی ہیں۔ حکومت پبلک پرائیویٹ سیکٹر کی مدد سے ڈیجٹل انقلاب لانا چاہتی ہے۔انہوں نے...
    ( ویب ڈیسک )وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ خواجہ نے لاہور میں ایکسپو سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم چوبیس کروڑ لوگ ہیں پندرہ کروڑ بچے اور بچیاں یوتھ کے ایج گروپ میں آتے ہیں۔  انہوں نے کہا کہ آٹھ لاکھ خواتین کو ہم ٹرین کیا اور ڈیجیٹل سکلز ڈویلپمنٹ سکھائی، آٹھ لاکھ خواتین ڈیجیٹل والٹ کا حصہ بن چکی ہیں، حکومت پبلک پرائیویٹ سیکٹر کی مدد سے ڈیجٹل انقلاب لانا چاہتی ہے۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے   انہوں نے مزید کہا کہ حکومت تمام سہولیات فراہم کر ے گی، پاکستان کی برینڈنگ کرنے کا مقصد دنیا میں پاکستان کا ٹرسٹ بحال کرنا ہے، ہماری...
    ای سی سی نے دفاعی شعبے کیلئے 5 ارب روپے سے زائد کے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دفاعی شعبے کیلئے 5 ارب روپے سے زائد کے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس جبکہ پنجاب میں ایس ڈی جیز پروگرام کیلئے 2 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی ، دفاعی اخراجات آئندہ مالی سال سے باقاعدہ بجٹ میں شامل ہوں گے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت ای سی سی کااجلاس ہوا جس دوران ترقیاتی، دفاعی اور ڈیجیٹل منصوبوں کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری دی گئی ، دفاعی شعبے کیلئے 5 ارب روپے سے زائد کے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس ، پنجاب میں ایس ڈی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان خطے کے تقریباً تمام ممالک کے مقابلے میں فائیو جی سروسز کے اجرا میں پیچھے رہ گیا ہے، جہاں دنیا میں یہ ٹیکنالوجی 2019 سے متعارف ہو چکی ہے مگر پاکستان اب تک اس سے محروم ہے۔افغانستان کے سوا خطے کا کوئی ایسا ملک نہیں جہاں فائیو جی پر کام شروع نہ ہو سکا ہو۔پی ٹی اے ذرائع کے مطابق اس وقت پاکستان کے پاس صرف 274 میگا ہرٹز موبائل اسپیکٹرم موجود ہے جو خطے میں سب سے کم ہے، یہی وجہ ہے کہ نئی ٹیکنالوجی کی راہ میں رکاوٹیں درپیش ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال اس لیے بھی تشویشناک ہے کیونکہ پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا آبادی والا ملک ہے جہاں 20 کروڑ سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-10 اسلام آباد(صباح نیوز)دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کے سجوانی بزنس ڈیلیگیشن نے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی ایکو سسٹم میں تعاون کے امکانات پر گفتگو کی گئی۔وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا ڈیجیٹل نیشن پاکستان (DNP) وژن حکومت کی ڈیجیٹل پالیسیوں اور اصلاحات کی بنیاد ہے، جس کا مقصد ایک جامع اور انوویشن پر مبنی ڈیجیٹل معیشت کا قیام ہے۔سجوانی وفد کو پاکستان کے ڈیجیٹائزیشن وژن پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جس میں خواتین کی ڈیجیٹل اور مالی انکلوژویٹی پر خصوصی زور دیا گیا۔وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ...
    تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وائی فائی سگنلز اب دیواروں کے پار بھی انسانی موجودگی اور حرکت کو محسوس کر سکتے ہیں۔ 2022 میں کارنیگی میلون یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسا طریقہ ایجاد کیا جس کے ذریعے روزمرہ کے وائی فائی سگنلز کو استعمال کرتے ہوئے کمرے کے اندر لوگوں کی پوزیشن اور حرکت کو درست انداز میں معلوم کیا جا سکتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی گھر کی حفاظت، بزرگوں کی نگرانی یا ایمرجنسی سرچ اور ریسکیو میں انقلاب لا سکتی ہے، لیکن اس کے ساتھ پرائیویسی کے سنگین خدشات بھی جڑ گئے ہیں۔ محققین نے موجودہ وائی فائی روٹرز کو ڈیپ لرننگ الگورتھمز کے ساتھ تبدیل کیا تاکہ سگنلز کے انسانی جسم اور دیگر اشیاء سے ٹکرانے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفسرو ڈاکٹر خالد محمودعراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی)کے حالہل اجلاس میں 44 طلبا و طالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ 106 طلبا و طالبات کو ایم فل،02 طلبہ کوایم ڈی (ڈاکٹرآف میڈیسن)، 03 طلبہ کوایم ایس (ماسٹر آف سرجری) اور 09 طلبہ کو کورس ورک (30 کریڈٹ آرز) مکمل کرنے پر ایم ایس کی اسناد تفویض کی گئی۔رجسٹرار جامعہ کراچی کے مطابق پی ایچ ڈی کی اسناد حاصل کرنے والوں میں محمد مجیب (زراعت)،محمد سلیم (بائیو ٹیکنالوجی)، ارشاد احمد(نباتیات)،صائمہ ریاض (نباتیات آئی ایس ایچ یو)،ایم فیصل سلطان،اْمِ کلثوم رضوی، ماہرہ مرزا(بزنس ایڈمنسٹریشن)،محمد غزالی حسین (کیمیاء )،سمیرا شہزادی،خدیجہ رحمان، مریم اشتیاق(کیمیاء ایچ ای جے)،وریشہ قہار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:  پاکستان میں پانی کی بڑھتی ہوئی قلت، موسمیاتی تبدیلیوں اور زرعی نظام پر دباڈ جیسے سنگین مسائل کے حل کے لیے ‘واٹر ریسورس اکاؤنٹیبلٹی ان پاکستان’ (WRAP) پروگرام کے تحت سندھ اور بلوچستان کے صحافیوں کے لیے ایک خصوصی معلوماتی دورے کا اہتمام کیا گیا۔انٹرنیشنل واٹر مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ (IWMI) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف نے بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان دنیا کے سب سے بڑے نہری نظام (17 ملین ہیکٹر) کے باوجود پانی کے ضیاع اور قلت کا شکار ہے، جہاں پانی کے استعمال کی مجموعی کارکردگی 40 فیصد سے بھی کم ہے۔انہوں نے انکشاف کیا کہ ملک میں زیرِ زمین پانی 90 فیصد گھریلو اور 100 فیصد صنعتی ضروریات پوری کر رہا ہے، جبکہ...
    ویب ڈیسک : صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ صدر مملکت اور وزیرعظم نے پاک فضائیہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔ صدرِ مملکت نے پاکستان فضائیہ کو کامیاب تجربے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی سطح پر جدید ہتھیاروں کی تیاری قومی صلاحیت، عزم اور ادارہ جاتی مہارت کی واضح عکاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ کی اس کامیابی سے ملکی دفاع مزید مضبوط اور خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کی ذمہ دارانہ دفاعی...
    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے برآمد کنندگان کے انکم ٹیکس گوشواروں کی جانچ پڑتال کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلنے والے غلط تاثر کی تردید کی ہے کہ یہ عمل غیر منصفانہ ٹیکس عائد کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: سینیٹری پیڈز پر عائد ٹیکس کیخلاف کیس: لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کے اعتراضات مسترد کردیے ایف بی آر کے مطابق، برآمد کنندگان سے متعلق قانونی فریم ورک میں فنانس ایکٹ 2024 کے تحت ترمیم کی گئی تھی، جس کے نتیجے میں برآمد کنندگان پر لاگو ٹیکس نظام کو فائنل ٹیکس ریجیم (Final Tax Regime) سے کم از کم ٹیکس ریجیم (Minimum Tax Regime) میں تبدیل کیا گیا۔ اس تبدیلی کا اطلاق ٹیکس...
    ایس آر او کے تحت سوست ڈرائی پورٹ کے ذریعے گلگت بلتستان کے لیے درآمد ہونے والی اشیاء پر سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سے مشروط استثنیٰ دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت نے سوست ڈرائی پورٹ پر گلگت بلتستان کے تاجروں کیلئے خصوصی ٹیکس استثنیٰ کا فائنل ایس آر او جاری کر دیا۔ ایس آر او کے تحت سوست ڈرائی پورٹ کے ذریعے گلگت بلتستان کے لیے درآمد ہونے والی اشیاء پر سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سے مشروط استثنیٰ دیا گیا ہے۔ یہ سہولت صرف گلگت بلتستان کے ڈومیسائل رکھنے والے تاجروں کے لیے ہو گی اور سالانہ حد 4 ارب روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس اقدام سے مہنگائی میں کمی، تجارتی...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گلگت بلتستان  میں خصوصی استعمال کے لیے درآمد کی جانے والی اشیاء پر وفاقی ٹیکس عائد نہ کرنے کے مجوزہ طریقہ کار کے حوالے سے تاجروں، سٹیک ہولڈرز اور تجارتی تنظیموں کی جانب سے ظاہر کیے گئے تحفظات کا نوٹس لیا ہے۔ ایف بی آر نے کہا ہے کہ ایک جامع اور مضبوط نظام وضع کیا گیا ہے تاکہ ان ٹیکس سے مستثنیٰ اشیاء کا غلط استعمال نہ ہو اور پاکستان کے دیگر حصوں میں تاجروں اور کاروباری برادری کے مفادات متاثر نہ ہوں۔
    بھارت کو جدید ٹیکنالوجی کے ایک اہم عالمی اتحاد ’’پیکس سیلیکا‘‘ سے باہر کر دیے جانے کے بعد بھارتی حکومت کو شدید سفارتی دباؤ اور سیاسی تنقید کا سامنا ہے۔ بھارتی اپوزیشن نے اس فیصلے کو وزیرِاعظم نریندر مودی کی خارجہ پالیسی کی ناکامی قرار دیا ہے۔ بھارتی اخبار دی انڈین ایکسپریس کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے سوال اٹھایا ہے کہ امریکا کی قیادت میں قائم ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی اتحاد سے بھارت کو کیوں نکالا گیا۔ اپوزیشن رہنما جے رام رمیش کا کہنا ہے کہ مئی میں پاکستان کے ساتھ کشیدگی اور اس کے بعد ہونے والی پیش رفت نے بھارت کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا۔ جے رام رمیش کے مطابق 10 مئی کے بعد بھارت کو کسی...
    چین کے دیوہیکل فضائی ڈرون کیریئر ‘جیو تیان’ (Jiu Tian) نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی۔ سرکاری خبر ایجنسی شنہوا کے مطابق یہ بڑا ڈرون شمال مغربی صوبے شانشی میں پہلی بار فضا میں بلند ہوا، تاہم پرواز کی درست تاریخ ظاہر نہیں کی گئی۔ یہ جدید ڈرون کیریئر ریاستی ایروسپیس ادارے AVIC کے ماتحت فرسٹ ائیرکرافٹ انسٹیٹیوٹ نے تیار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جیو تیان کو خودکار، مربوط اور جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر ڈیزائن کیا گیا ہے، جس میں زیادہ وزن اٹھانے کی صلاحیت، طویل پرواز، وسیع رینج اور مختصر فاصلے میں ٹیک آف اور لینڈنگ جیسے فیچرز شامل ہیں۔ جیو تیان کو 2024 میں چین کے ژوہائی ایئر شو میں پہلی بار...
    وارسا: پولینڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے باقی ماندہ سوویت دور کے مِگ-29 لڑاکا طیارے یوکرین کے حوالے کرے گا، اور بدلے میں یوکرین سے جدید ڈرون ٹیکنالوجی حاصل کرے گا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پولینڈ نے اپنے پرانے مِگ طیاروں کی جگہ بڑی حد تک امریکی ایف-16 اور جنوبی کوریا کے ایف اے-50 لڑاکا طیارے شامل کر لیے ہیں، جبکہ امریکا سے آرڈر کیے گئے 32 ایف-35 طیاروں کی ترسیل کا بھی انتظار ہے۔ پولینڈ کے وزیر دفاع ولادیسلاو کوسینیاک-کامیژ نے سرکاری ریڈیو سے گفتگو میں بتایا کہ مِگ-29 طیارے اپنی سروس لائف کے آخری مراحل میں پہنچ چکے ہیں، اسی لیے انہیں پولش فضائیہ سے ہٹایا جا رہا ہے، اور ان کی یوکرین کو...
    —فائل فوٹوز ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین کی تقرری کے عمل کا آخری مرحلہ کل ہو گا جس میں وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں سرچ کمیٹی ٹاپ 5 امیدواروں سے تفصیلی انٹرویو کرے گی۔وفاقی سیکریٹری تعلیم و پیشہ ور تربیت ندیم محبوب نے ’جنگ‘ کو بتایا کہ پہلے مرحلے کے انٹرویوز کے دوران سرچ کمیٹی نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ ٹاپ 5 امیدواروں کے مزید تفصیلی انٹرویوز کیے جائیں تاکہ بہترین امیدواروں میں سے سب سے ’بہترین امیدوار‘ کا انتخاب کر کے اس کا نام وزیرِ اعظم کو بھیجا جا سکے۔ان کا کہنا ہے کہ بہتر امیدوار کی تلاش میں یہ طریقہ کار نیا نہیں بلکہ نجی شعبے میں بھی اس عمل...
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ تنخواہ دار اور کارپور یٹ طبقے کے لیے مجوزہ ٹیکس ریلیف کے بعض نکات کو انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے سامنے رکھا جائے تاکہ ان پر عملدرآمد کی راہ ہموار ہو سکے۔  یہ ہدایت اس وقت دی گئی جب نجی شعبے کی سربراہی میں قائم انکم ٹیکس ریفارمز پینل نے 975 ارب روپے کے بڑے ریلیف پیکج کی سفارشات وزیراعظم کو پیش کیں۔ پینل کی سفارشات میں تنخواہ دارطبقے پر ٹیکس بوجھ میں 25 فیصدکمی،انکم ٹیکس سرچارج کاخاتمہ اور غیر ملکی اثاثوں پر عائدکیپیٹل ویلیو ٹیکس کی واپسی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان تجاویز میں سے فوری ریلیف کا تخمینہ 600 ارب روپے سے زائدہے،تاہم...
    سپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی معاونت کے نتیجے میں ملک میں ڈیجیٹل سیکٹر، ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔یہ بات وزیر برائے اطلاعاتِ ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے 27ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم میں 43 سافٹ ویئر ٹیک پارکس، 400 سے زائد ٹیک کمپنیاں اور 85 انکیوبیٹرز شامل ہیں۔شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا تھا کہ ملک میں نئی کمپنیوں اور اسٹارٹ اپس کی تعداد چار ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ اسٹارٹ اپس اور ٹیک کمپنیاں امریکا، کینیڈا، برطانیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک میں بھی خدمات فراہم کر رہی ہیں۔ اشتہار
    واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے لیے ایک بڑے دفاعی پیکیج کی منظوری دے دی ہے جس میں جدید ترین ایف-35 لڑاکا طیاروں کی فراہمی بھی شامل ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ معاہدے کے تحت سعودی عرب امریکہ سے تقریباً 300 جدید ٹینک بھی خریدے گا جبکہ اس دفاعی تعاون سے دونوں ممالک کے اسٹریٹجک تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا اور سعودی عرب کے درمیان مختلف اہم شعبوں میں تعاون کے لیے متعدد مفاہمتی یادداشتیں  طے پاگئی ہیں جن میں سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی کا تاریخی معاہدہ بھی شامل ہے۔ مزید برآں دونوں ممالک نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس  کے شعبے میں بھی ایک تاریخی ایم او...
    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بچوں کی حفاظت کو ہر اقدام کی ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث افراد سماج کے ناسور ہیں اور انہیں ہر سطح پر ختم کیا جائے گا۔ انہوں نے بچوں کے جنسی استحصال اور تشدد کی روک تھام و بحالی کے عالمی دن کے موقع پر جاری پیغام میں بتایا کہ پنجاب میں پاکستان کا پہلا ورچوئل سینٹر برائے چائلڈ سیفٹی قائم کیا گیا ہے۔ یہ سینٹر بچوں کے تحفظ اور مدد کے لیے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرتا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ ورچوئل سینٹر کی مدد سے ہزاروں بچوں کو ان کے خاندانوں سے دوبارہ ملایا جا چکا ہے، اور یہ نظام ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور قطر کے درمیان اقتصادی، دفاعی اور زرعی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے یہ پیش رفت ممکن ہوئی، جس کا مقصد دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانا اور سرمایہ کاری و ٹیکنالوجی کے تبادلے کو فروغ دینا ہے۔ حال ہی میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی دوحہ میں قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شیخ سعود سے اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دفاعی شعبے، زراعت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ دونوں ممالک کے سربراہان نے مشترکہ فوجی مشقوں، دفاعی ٹیکنالوجی اور مہارت کے تبادلے کے لیے اقدامات پر زور دیا۔ قطر کے وزیر دفاع نے پاکستان کی مسلح...
    پاکستان اور قطر نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل(ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے اقتصادی، دفاعی اور زرعی شعبوں میں تعاون کے نئے دور کا آغاز کر دیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے دوحہ میں قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شیخ سعود سے اہم ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیے: صدر زرداری کا دفاعی ٹیکنالوجی میں پاکستان، قطر تعاون کے فروغ پر زور ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے دفاعی شعبے، زراعت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ قیادت نے مشترکہ فوجی مشقوں، دفاعی ٹیکنالوجی کے تبادلے اور پیشہ ورانہ مہارت کی اشتراک کی ضرورت پر زور دیا۔ قطر کے وزیر دفاع نے دفاعی تعاون بڑھانے میں دلچسپی...
    امریکا اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں نئی پیش رفت سامنے آ رہی ہے، جہاں دونوں ملک ایف 35 اسٹیلتھ فائٹر جیٹس کی ممکنہ ڈیل کے انتہائی قریب پہنچ چکے ہیں۔ عالمی معاشی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ نے ان خدشات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان آئندہ دنوں میں ہونے والی ملاقات نہ صرف دفاعی تعاون میں ایک بڑا موڑ ثابت ہوسکتی ہے بلکہ خطے کے سیاسی منظرنامے میں بھی اہم کردار ادا کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق محمد بن سلمان جلد واشنگٹن پہنچیں گے جہاں ان کا بھرپور سفارتی اور رسمی شیڈول ترتیب دیا گیا ہے۔ بلومبرگ کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ اور سعودی ولی...
    پاکستان اور قطر نے دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ اتفاقِ رائے صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور قطر کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ مملکت برائے دفاعی امور شیخ سعود بن عبدالرحمن بن حسن بن علی آل ثانی کے درمیان دوسری عالمی سماجی ترقی کانفرنس کے موقع پر دوحہ میں ملاقات کے دوران ہوا۔ مزید پڑھیں: صدر زرداری کی امیرِ قطر سے ملاقات، پاکستان اور قطر کے تاریخی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق صدر زرداری نے پاکستان اور قطر کے درمیان قریبی اور تاریخی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کی مسلح افواج کے مابین تربیت، استعدادِ کار میں اضافہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسٹیل پالیسی نہ ہونے سے صنعت غیر یقینی اور بے ضابطگیوں کا شکار ہے، جس کے باعث کمپیٹیشن کمیشن نے چین و بھارت کی طرز پر اسٹیل کی علیحدہ وزارت کے قیام کی سفارش کر دی۔ کمپیٹیشن کمیشن نے اسٹیل سیکٹر میں کمپٹیشن کی صورتحال پر رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں اسٹیل سیکٹر کو درپیش مسابقتی چیلنجز اور پالیسی خلا کی نشاندہی کی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسٹیل اسکریپ کی درآمد 2.7 ملین میٹرک ٹن جبکہ مقامی پیداوار 8.4 ملین میٹرک ٹن رہی۔ پاکستان اسٹیل مل 2015 سے غیر فعال ہے اور اس پر 400 ارب روپے کے واجبات کا بوجھ ہے۔ رپورٹ کے مطابق غیر معیاری اسٹیل کی پیداوار 60 فیصد تک...
    ویب ڈیسک: اسلام آباد میں پراپرٹی ٹیکسوں کے نفاذ اور بلدیاتی انتخابات سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس نے فیصلہ معطلی کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ تحریری حکم کے مطابق درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ سنگل بینچ کا فیصلہ سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی ہے۔ وکیل کے مطابق لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 کے تحت نوٹیفکیشن کے ذریعے ٹیکس، فیس، نرخ اور دیگر چارجز لگانے کا اختیار حاصل ہے۔ بھارتی نژاد دنیا کی معروف کمپنی کو اربوں کا چونا لگا کر فرار درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ متعلقہ...
    سٹی42: ٹیوٹا کے 100 سے زائد فائر الارم اور فائر پروٹیکشن ٹیکنیشنز کو بیرونِ ملک بھجوانے کے لیے تربیتی پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ریلوے روڈ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں ایس ڈی جی اختر عباس بھروانہ، ڈی جی عامر عزیز اور اے ڈی جی معاذ سلیم بھی موجود تھے۔ طلباء کو تربیت براہِ راست ایمپلائرز کے نمائندے فراہم کریں گے۔ چئیرمین ٹیوٹا نے کہا کہ یہ اقدام طلباء کو بیرونِ ملک روزگار فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ محمد ساجد کھوکھر کے مطابق طلباء دو ماہ کی تربیت مکمل کرنے کے بعد سعودی عرب میں ملازمت کریں گے، جہاں وہ ماہانہ 2000 سے 2200 ریال کما...
    اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف کو فاضل بجٹ کی شرط پوری کرنے کیلئے 200 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات کی یقین دہانی کرا دی۔ یہ شرط جنوری میں لینڈ لائن، موبائل فونز اور بینکوں سے کیش نکلوانے پر ووہولڈنگ ٹیکس کی شرح  بڑھا کر پوری کی جائیگی، دیگر اقدامات میں سولر پینلز پر سیلز ٹیکس اور سوئٹس و بسکٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ شامل ہیں۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹربیون کو بتایا کہ حکومت آئی ایم ایف کو سالانہ پرائمری بجٹ سرپلس ہدف میں کمی پر قائل کرنے کی کوشش کر رہی جو جی ڈی پی کا 1.6 فیصد اور 21 کھرب روپے کے برابر ہے۔ رواں ماہ مذاکرات کے دوران آئی ایم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر بنگلورو میں اس وقت کھلبلی مچ گئی جب ایک پرائیویٹ بینک کے وائی فائی نیٹ ورک کا نام اچانک ’پاکستان زندہ باد‘ رکھ دیا گیا۔واقعے کے بعد بینک میں موجود افراد خوفزدہ ہوگئے اور کچھ دیر کے لیے صورتِ حال میں افراتفری پھیل گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ دو روز قبل پیش آیا جب گووردھن سنگھ نامی شہری نے بینک کے اندر وائی فائی آئی ڈی پر مشتبہ نام دیکھ کر فوری طور پر پولیس میں شکایت درج کرائی۔ شکایت کنندہ کا تعلق سخت گیر ہندو تنظیم وشوا ہندو پریشد کے یوتھ ونگ بجرنگ دل سے بتایا گیا ہے۔ واقعے کے بعد تنظیم کے کارکنوں نے علاقے میں احتجاج کرتے ہوئے الزام...
    حکومتِ پاکستان کی جانب سے بینک ٹرانزیکشنز پر اضافی ٹیکس نافذ کیے جانے اور بینکوں کی طرف سے اپنی سروس فیسوں میں اضافہ کرنے کے بعد صارفین میں شدید تشویش اور غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تازہ مالیاتی اقدامات کے تحت نان فائلرز اب بینک سے رقم نکالنے پر 0.8 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس ادا کریں گے، جبکہ بینکوں نے بھی اے ٹی ایم کارڈ، ایس ایم ایس الرٹ سروس، اور دوسری بینکوں کے اے ٹی ایم کے استعمال پر چارجز بڑھا دیے ہیں۔ حیران کن طور پر، ان فیسوں میں فائلرز اور نان فائلرز کے درمیان کوئی فرق نہیں رکھا گیا۔ رپورٹس کے مطابق دوسری بینک کے اے ٹی ایم کے استعمال پر لی جانے والی فیس میں...
    عامر بھٹی :بہاولنگر کے شہریوں سے بھی  صفائی ٹیکس لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پہلے مرحلہ میں کمرشل بنیادوں پر صفائی ٹیکس نافذ کیا جارہا ہے،بہاولنگر کے دکانداروں کو صفائی ٹیکس کے چالان بھیج دئیے گئے، چھوٹے تاجروں پر پانچ سو روپیہ ماہانہ ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔بہاولنگر کے تاجروں نے حکومت سے صفائی ٹیکس نہ لگانے کی اپیل کی ہے۔   تاجروں نے کہا کہ پہلے ہی کاروبار کے حالات ٹھیک نہیں ہیں تاجر پریشان ہیں،ہم تو اپنی دکانوں کی خود صفائی کرتے ہیں کوڑا بھی خود کنٹینر میں پھینکتے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں سونےکی کان کنی پر عائد پابندی میں 30 دن کی توسیع  انہوں نے کہا کہ  صفائی ٹیکس کسی صورت تاجر دوست اقدام نہیں ہے۔
    اسلام آباد: پاکستان میں نان فائلرز کے لیے اے ٹی ایم سے نقد رقم نکلوانے پر نیا ٹیکس نافذ کر دیا گیا ہے، نئے قواعد کے مطابق وہ افراد جو فائلر نہیں ہیں اور ان کا نام ایکٹیو ٹیکس پیئر لسٹ (ATL) میں شامل نہیں، اگر ایک دن میں اپنے بینک اکاؤنٹ سے اے ٹی ایم کے ذریعے 50,000 روپے سے زائد نقد رقم نکلوائیں گے تو ان پر 0.8 فیصد ٹیکس لاگو ہوگا۔ مثال کے طور پر، اگر کوئی نان فائلر ایک دن میں 60,000 روپے اے ٹی ایم سے نکلواتا ہے تو اس کے اکاؤنٹ سے 480 روپے کی کٹوتی ٹیکس کے طور پر کی جائے گی۔ یہ ٹیکس صرف نقد رقم نکلوانے پر لاگو ہوگا اور بینک...
    پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے “جیو-اے آئی برائے جنگلاتی معلومات: ریموٹ سینسنگ اور جیو انفارمیشن سسٹمز کی جدید ایپلی کیشنز برائے جنگلات” کے موضوع پر بین الاقوامی تربیتی کورس کا انعقاد کیا ہے۔ یہ کورس 27 تا 31 اکتوبر 2025 تک سپارکو کمپلیکس، کراچی میں منعقد ہوگا۔ کورس کا مقصد ازنیٹ کے رکن ممالک کے ماہرین کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مضبوط بنانا ہے تاکہ وہ مصنوعی ذہانت اور جغرافیائی معلوماتی ٹیکنالوجی (GIS) کو جنگلات کی مؤثر نگرانی، حیاتیاتی تنوع کے تحفظ اور پائیدار زمین کے انتظام میں استعمال کرسکیں۔ اس پروگرام میں عراق، اردن، لیبیا، تیونس، ایران اور پاکستان کے ماہرین شرکت کریں گے۔ تربیت لیکچرز، عملی مظاہروں اور مشقوں کے ذریعے دی جائے گی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251019-08-34 جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی میں جاری دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی نمائش جائٹیکس (GITEX) نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ڈیجیٹل تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز کردیا ہے۔13 اکتوبر سے شروع ہونے والی یہ بین الاقوامی نمائش 17 اکتوبر تک جاری رہے گی، جس میں دنیا بھر کی معروف ٹیکنالوجی کمپنیاں، سرمایہ کار اور حکومتی نمائندے ڈیجیٹل ترقی کے نئے مواقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔نمائش کے دوران پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیرِ آئی ٹی شزا فاطمہ نے کی، جنہوں نے متحدہ عرب امارات کے وزارتِ صنعت و جدید ٹیکنالوجی کے انڈر سیکرٹری عمر احمد سووینہ السوویدی سے ملاقات کی۔اس اہم ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان ڈیجیٹل گورننس، مصنوعی ذہانت (AI) اور جدید تکنیکی فریم...
    فیڈرل بورڈ آف ریونیو(یف بی آر) کے دو اہلکاروں کو دوران ڈیوٹی نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوہاٹ ٹول پلازہ کے نزدیک قائم چیک پوسٹ پر ڈیوٹی دینے والے ایف بی آر کے دو افسران کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہید کیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ریجنل ٹیکس آفس ہزار(آر ٹی او پشاور) کے دو اہلکاروں کی نامعلوم افراد کے بزدلانہ حملہ میں  شہادت کے المناک واقعے کی شدید  مذمت کی ہے۔ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اس  بزدلانہ حملے  کی شدید مذمت  کی ہے جس کے نتیجے میں  ریجنل ٹیکس آفس پشاور کے دو اہلکار سپاہی مقدر علی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ آئی ٹی کے شعبے میں ترقی کے لیے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے اور انڈسٹری کو سہولتیں دی جائیں گی۔ وہ پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے ٹیک انشیٹیو فار پاکستان کی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی مسلسل ہدایت ہے کہ نوجوانوں کے لیے روزگار کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، کیونکہ پاکستان نوجوانوں کو ہنر مند بنا کر ہی ترقی کر سکتا ہے۔ شزہ فاطمہ نے بتایا کہ 25 ارب ڈالر کے مجموعی ہدف میں 15 ارب ڈالر آئی ٹی ایکسپورٹ اور 10 ارب ڈالر ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سے حاصل کیے جائیں گے۔ اس مقصد کے...
    30 ستمبر تک انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کی فہرست تیار ،اکتوبر سے کارروائیاں شروع ہوں گی مہنگی گاڑیوں، گھروں، کپڑوں اور جیولری کی نمائش کرنے والے نان فائلرز گرفت میں آئیں گے،ذرائع ایف بی آر نے نان فائلرز سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق 30 ستمبر تک انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کی فہرست تیار کی جارہی ہے جس کے بعد اکتوبر سے بڑے پیمانے پر کارروائیاں شروع ہوں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دولت کی نمائش کرنے والے نان فائلرز انفلوئنسرز کی تفصیلات نادرا سے حاصل کرلی گئی ہیں، ان کے بینک اکاؤنٹس، اخراجات، بیرون ملک سفر، کریڈٹ اور اے ٹی ایم کارڈ کی معلومات ایف بی آر کے...
    اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔18 ستمبر ۔2025 )وفاقی سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ یمن کے ساحل پر بہت سی سب میرین کیبل کٹی ہیں، جن میں پاکستان کو آنے والی دو کیبلز متاثر ہوئی ہیں، کیبلز کی بحالی میں 4 سے 5 ہفتے لگ سکتے ہیں، ایک یا 2 نہیں 4 سے 5 کیبل کٹی ہیں، یمن کی صورتحال کی وجہ سے صورتحال گھمبیر ہے، قائمہ کمیٹی نے آئی ٹی پارک میں تاخیر پر کمپنی پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے وزارت آئی ٹی کو خط لکھنے کی ہدایت کردی.(جاری ہے) امین الحق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ...
    لاہور: پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے صوبائی حکومت کی جانب سے کسانوں پر زرعی ٹیکس اسمبلی سے منظوری کے بغیر نافذ کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر ملک محمد احمد خان نے واضح الفاظ میں کہا کہ پنجاب کے کسان پر کتنا ٹیکس لگے گا یہ کسی دفتر میں بیٹھ کر خود سے طے نہیں کیا جا سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیکس کا نفاذ صرف اور صرف پنجاب اسمبلی کے دائرہ اختیار میں ہے، کوئی بھی ٹیکس اسمبلی کی منظوری کے بغیر نافذ نہیں کیا جا سکتا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے زور دے کر کہا کہ قانون اور آئین کے تحت ٹیکس لگانے...
     اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آن لائن کاروبار کو باقاعدہ ٹیکس نظام میں لانے کے لیے نئے ضوابط متعارف کرا دیے۔ اس مقصد کے لیے انکم ٹیکس رولز 2002 میں ترامیم کی گئی ہیں، جن کا مسودہ جاری کر دیا گیا ہے۔ نئے قواعد کے تحت  آن لائن کاروبار کرنے والے تمام اداروں کو ہر ماہ فارم A1 اور فارم A2 کے ذریعے اپنی مالیاتی تفصیلات جمع کرانا ہوں گی۔ ان رپورٹس میں کاروبار کی تفصیلات، نیشنل ٹیکس نمبر (NTN)، بینک اکاؤنٹس، فروخت کنندہ کا نام، پتہ اور انوائس نمبر شامل کرنا ضروری ہوگا۔ آن لائن مالیاتی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بھی ایک الگ فارم میں اپنی سروسز پر عائد ٹیکس کی تفصیلات دینی...
    کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آن لائن کاروبار کے نئے قواعد و ضوابط جاری کردیے اور ڈیجیٹل معشت کو ٹیکس دائرے میں لانے کے لیے انکم ٹیکس رولز میں ترامیم کا مسودہ بھی جاری کردیا۔ ایف بی آر کے مطابق ملکی ڈیجیٹل معیشت کو ٹیکس دائرے میں لانے کے لیے انکم ٹیکس رولز 2002 میں ترامیم کا مسودہ جاری ہوگیا ہے۔ ایف بی آر کے ایس آر او میں کہا گیا ہے کہ آن لائن کاروبار کرنے والے ہر ادارے کو ماہانہ مالیاتی رپورٹ جمع کرانا ہوگی، آن لائن کاروبار والے ادارے فارم اے 1 اور فارم اے2 پر ماہانہ مالیاتی تفصیلات جمع کریں گے۔ ایس آر او  کے مطابق آن لائن کاروبار کی...
    کراچی: مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ ہم کراچی کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے اور اگر کوئی بات کرتا ہے تو ہم جنوبی سندھ صوبہ لیں گے۔ مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کراچی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی وسطی مہاجروں کی طاقت ہے، اس وقت جو بات گونج رہی ہے وہ صوبے کی ہے، اس قوم کے ساتھ بہت برا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلمان اور ہندو الگ الگ قومیں ہیں، وہ ایک ساتھ نہیں رہ سکتے تھے لیکن پاکستان ان علاقوں میں نہیں بنا جہاں اس کی تحریک چلی تھی، پاکستان دو قومی نظریے پر بنا تھا اور میری قوم کے...
    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 26-2025 کے لیے انکم ٹیکس رولز میں ترامیم جاری کر دی ہیں، جن کے تحت نان فائلرز کے لیے بینک سے رقوم نکلوانے اور غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی شرح میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل نہ ہونے والے افراد کے لیے یومیہ 50 ہزار روپے سے زائد رقم نکلوانے پر ٹیکس 0.6 فیصد سے بڑھا کر 0.8 فیصد کر دیا گیا ہے۔ ہر بینکنگ کمپنی کو نان فائلرز سے ایڈوانس ایڈجسٹیبل ٹیکس منہا کرنے کا اختیار ہوگا۔ غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت یا منتقلی پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح میں بھی...
    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اگست2025ء) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے برآمدات کے گزشتہ برس کے ہدف، 3.8 ارب ڈالر کے حصول کی پزیرائی اور 30 ارب ڈالر کے ہدف کو عبور کرنے کیلئے آئندہ برسوں کے سالانہ اہداف اور درکار اقدامات پر جامع لائحہ عمل پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کی ڈیجیٹائیزیشن سے معیشت کی ترقی اور اسے عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہے ہیں،آئی ٹی برآمدات کو 30 ارب ڈالر تک پہنچانے کیلئے پورا ڈیجیٹل ایکو سسٹم اور اسکا انفراسٹرکچر متعارف کروایا جا رہا ہے،این آئی ٹی بی کے بنیادی ڈھانچے کی ازسر نو تنظیم...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نان فائلرز کے بینک سے رقوم نکلوانے پر ٹیکس کٹوتی میں اضافہ کردیا گیا۔ یومیہ 50 ہزار سے زائد رقم نکلوانے پرٹیکس 0.6 فیصد سے بڑھا کر 0.8 فیصد کردیا گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ایف بی آر کاکہنا ہے کہ ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل نہ ہونے والے افراد پر بینک سے رقوم نکلوانے پر ٹیکس کٹوتی میں اضافہ کردیا گیا۔ یومیہ 50 ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر 0.8 فیصد ٹیکس لاگو ہے، اس سے پہلے یومیہ 50 ہزار سےزائد رقم نکلوانے پر0.6 فیصد ٹیکس عائد تھا۔ ہر بینکنگ کمپنی نان فائلر سے ایڈوانس ایڈجسٹیبل ٹیکس منہا کرنے کی مجاز ہوگی۔ اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات خطے کو کشیدگی...
    پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے اور ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لیے ’ستھرا پنجاب‘ پروگرام کا آغاز 2024 میں کیا۔ اس پروگرام کا بنیادی مقصد شہری اور دیہی علاقوں میں کوڑا کرکٹ کے مؤثر انتظام کو یقینی بنانا، گلیوں اور محلوں کو صاف رکھنا اور شہریوں کو صحت مند ماحول فراہم کرنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کے حکم پر صوبے میں ’صاف ستھرا پنجاب‘ مہم کا آغاز اس مقصد کے حصول کے لیے حکومت نے نجی کمپنیوں کے اشتراک سے ایک منظم ویسٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرایا ہے، جس کے تحت گھر گھر کوڑا اٹھانے اور اسے مناسب طریقے سے ٹھکانے لگانے کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے مالی...
    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جولائی2025ء) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے شنگھائی میں جاری ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کانفرنس کے موقع پر چین کے ممتاز طبی و ٹیکنالوجی ماہرین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی تاکہ پاکستان اور چین کے درمیان مصنوعی ذہانت، اسمارٹ سٹی حل اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔وفد میں چنگ ڈونگ، جو آل چائنا فیڈریشن آف ریٹرنڈ اوورسیز چائنیز کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور شنگھائی زانگ جیانگ ہائی ٹیک سٹی میڈیکل انوویشن ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ ہیں، لیو یوئنگوئی، وائس پریزیڈنٹ شینلان ٹیکنالوجی (شنگھائی) کمپنی لمیٹڈ، پروفیسر ژاؤ شانٹنگ، جو جرمنی سے...
    اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کے دوسرے سال میں کرپشن، اسمگلنگ اور ٹیکس چوری کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت سخت اور فیصلہ کن اقدامات کیے گئے۔ سیمنٹ، تمباکو، کھاد اور چینی کی صنعتوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا نفاذ کیا گیا۔ ایف بی آر کی رواں مالی سال کے دوران 8.45 ٹریلین روپے ٹیکس وصولی ہوئی، جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 27 فیصد اضافہ ہے۔ ایس آئی ایف سی کی بدولت صرف مارچ میں 1.114 ٹریلین روپے ٹیکس وصول ہوا، جو کہ گزشتہ سال کے 841 ارب روپے کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ زیرو ٹالرنس پالیسی کے نفاذ سے ریونیو میں مسلسل اضافہ اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح میں بہتری...
    راولپنڈی  میں گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے گھر کا سربراہ اکرام الہی جاں بحق اور بھتیجی زخمی ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق واقعہ راولپنڈی تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں رات گئے پیش آیا جہاں گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران  ڈاکوؤں  نے  فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گھر کا سربراہ اکرام الہی جاں بحق اور بھتیجی زخمی ہوگئی۔ 4 ڈاکو شہری کے گھر میں چھلانگ لگا کر داخل ہوئے جس سے گھر والے جاگ گئے، شہری کے گھر سے باہر نکل کر شور مچانے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی۔  ڈاکوؤں کی فائرنگ سے انکا اپنا ساتھی بھی ہلاک ہو گیا  جبکہ ٹیکسلا پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔
    اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2025ء) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے گوگل کی ریجنل اے آئی ڈویلپر ایکو سسٹم اور کمیونٹیز ٹیم سے ملاقات کی جس میں پاکستان میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے فروغ اور باہمی تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گوگل ٹیم نے پاکستان میں گوگل ڈویلپر گروپس (جی ڈی جیز)، کمیونٹی بیسڈ اے آئی منصوبوں اور تعلیم پر مبنی موثر پلیٹ فارم تعلیم آباد جیسے اقدامات کے ذریعے ہونے والے مثبت اثرات سے آگاہ کیا۔جمعہ کووزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس موقع پر وفاقی وزیر کی این پلس ون ٹیم سے بھی ملاقات ہوئی...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ کیساتھ ملاقات کے بعد میٹا کے اعلیٰ سطحی وفد کا گروپ فوٹو