2026-07-24@16:23:51 GMT
تلاش کی گنتی: 224

«مہنگی ہوگئیں»:

    علامتی فوٹو پنجگور کے علاقے جیدگی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی ایس پی پنجگور کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقے چیدگی میں پیش آئے واقعے میں حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد دو گاڑیوں کو بھی آگ لگادی۔ڈی ایس پی پنجگور کے مطابق فائرنگ کے بعد مسلح حملہ آور فرار ہوگئے۔
      کوئٹہ (نیوزڈیسک)پنجگور کے علاقے جیدگی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی ایس پی پنجگور کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقے چیدگی میں پیش آئے واقعے میں حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد دو گاڑیوں کو بھی آگ لگادی۔ ڈی ایس پی پنجگور کے مطابق فائرنگ کے بعد مسلح حملہ آور فرار ہوگئے۔
    پنجگور کے علاقے جیدگی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔  ڈی ایس پی پنجگور کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقے چیدگی میں پیش آئے واقعے میں حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد دو گاڑیوں کو بھی آگ لگادی۔ ڈی ایس پی پنجگور کے مطابق فائرنگ کے بعد مسلح حملہ آور فرار ہوگئے۔
    ویب ڈیسک: کوئٹہ کے علاقے تفتان میں کسٹم ہاؤس کے قریب گیس سے بھرے باؤزر  میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں  آگ لگ گئی جس  میں 4 افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ بجھانے کے دوران باؤزر میں دھماکا ہوا اور آگ کے بلند شعلوں نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا، دھماکے سے 4افراد جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلیے فوری طورپر اسپتال منتقل کیا گیا۔ پشاور میں دفعہ 144 نافذ، ہوائی فائرنگ اور پتنگ بازی پر پابندی عائد جائے وقوعہ پر فائربریگیڈ کی 2گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جارہی ہیں جبکہ مقامی انتظامیہ کے مطابق گیس باؤزر دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر زخمی ہونے سے...
    پنجاب میں گیدڑ کے حملے سے دو بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں گیدڑ نے دو بچوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو بچے زخمی ہوگئے۔ یہ افسوس ناک واقعہ شہر رینالہ خورد کے نواحی گاؤں اسلام پور میں پیش آیا جہاں جنگلی گیڈر کے حملے سے دو بچے شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی بچوں کی شناخت 12 سالہ غلام فرید اور 8 سالہ ابو ہریرہ کے نام سے ہوئی۔ زخمی بچوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
    انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس کو نیٹ سیشن کے دوران بال لگنے سے چہرے پر زخم آیا اور آنکھ تلے کالا دھبہ بھی بن گیا۔ اسٹوکس نے یہ چوٹ اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی اور مزاحیہ انداز میں لکھا کہ ’تمہیں گیند کی حالت بھی دیکھنی چاہیے۔‘ مزید پڑھیں: تیسرا ایشز ٹیسٹ: بین اسٹوکس مچل اسٹارک کی گیند پر آؤٹ ہوکر آپے سے باہر، ویڈیو وائرل واضح رہے کہ اسٹوکس بیٹنگ یا بولنگ نہیں کر رہے تھے بلکہ نیٹ سیشن کے کنارے کھڑے تھے جب انہیں یہ چوٹ لگی۔ اسٹوکس اس وقت ایڈکٹر انجری سے بحالی کے مراحل میں ہیں، جو انہیں پچھلے ماہ سڈنی میں 5ویں ایشز ٹیسٹ کے دوران میدان چھوڑنے پر مجبور کر گئی تھی۔ وہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان ( صباح نیوز)ڈیرہ شہر کے چھوٹا بازار مسجد حضرت بلال کے قریب گھر کے اندر گیس سلنڈر لیک ہونے کے باعث آگ بھڑک اٹھی، آگ کی لپیٹ میں آکر ماں اور اس کے3 بچے زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حادثہ تھانہ سٹی کی حدود کے قریب پیش آیا۔ جس کے نتیجے میں محمد رشید کی ذوجہ 39سالہ سلمیٰ بی بی، 15سالہ بیٹی مریم، 18سالہ بیٹا محمد حذیفہ اور 12سالہ امیر آگ کی لیپ میں آکر جھلس کر زخمی ہوگئے، جن کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کے ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا۔ خبر ایجنسی گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت) ماتلی سمیت ضلع بدین کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں لاؤڈ اسپیکر کے غلط استعمال نے شہریوں کا جینا محال کر دیا، پیشہ ور بھکاریوں، رکشہ ڈرائیوروں اور ریڑھی بانوں کی فوج ظفر موج نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں۔ تفصیلات کے مطابق ماتلی، تلھار، ٹنڈو غلام علی اور دیگر علاقوں میں لاؤڈ اسپیکر کا غیر قانونی استعمال عروج پر پہنچ گیا ہے جہاں پیشہ ور بھکاریوں نے وہیل چیئرز پر لاؤڈ اسپیکر نصب کر کے گھنٹوں ریکارڈ شدہ صدائیں چلا کر بازاروں اور گلیوں کو یرغمال بنا لیا ہے، ان بھکاریوں نے باقاعدہ تنخواہ دار ملازم رکھے ہوئے ہیں جو انہیں گھماتے ہیں جبکہ رکشہ اور ریڑھی والے اسے اپنے کاروبار کا لازمی حصہ...
    افغان طالبان رجیم میں اختلافات کے باعث خانہ جنگی کا خدشہ پیدا ہو گیا، امریکی جریدے دی ڈپلومیٹ نے لیک آڈیو کے حوالے سے پردہ اٹھا دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوند زادہ نے حکومت کے اندر باہمی سازشوں اور ٹکراؤ کا اعتراف کر لیا، لیک آڈیو میں متنبہ کیا کہ اختلافات جاری رہے تو اماراتِ اسلامیہ کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔ دی ڈپلومیٹ کے مطابق کابل اور قندھار دھڑوں کے درمیان تصادم کھل کر سامنے آ گیا، اتحاد محض دعوؤں تک محدود ہے، طالبان وزیر مہاجرین خلیل الرحمان حقانی کی ہلاکت کے بعد حقانی نیٹ ورک اور قندھار قیادت میں کشیدگی شدید ہو چکی۔ حکام نے افغانستان بھر میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں گیس لیکج کے باعث دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد کے علاقے تھانہ شمس کالونی کی حدود میں ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے، دھماکا اس قدر شدید تھا کہ گھر کی ایک دیوار گر گئی اور مکان کو شدید نقصان پہنچا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
    بھارتی کرکٹر یوزویندر چاہل اور آر جے مہوش نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو ان فالو کر کے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ یہ پیش رفت ان دونوں کے درمیان گردش کرنے والی طویل عرصے سے جاری ڈیٹنگ افواہوں کے بعد سامنے آئی ہے۔ اگرچہ یوزویندر چاہل یا آر جے مہوش کی جانب سے اس معاملے پر تاحال کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا تاہم ان کے سوشل میڈیا پروفائلز سے واضح ہوتا ہے کہ دونوں اب ایک دوسرے کو فالو نہیں کر رہے۔ اس حوالے سے اسکرین شاٹس بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہے ہیں جس کے بعد ان کے تعلقات کی نوعیت پر ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔   View this...
    سانحہ گل پلازہ؛ آتشزدگی کا شکار ایک ہی دکان سے 30 لاشیں برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 61 ہوگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) کراچی میں آگ سے تباہ ہونے والےگل پلازہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 30 لاشیں ملی ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 61 تک جا پہنچی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق دکانداروں نے میزنائن فلور پر لوگوں کی موجودگی کی نشاندہی کی تھی، تمام 30 لاشیں ایک کراکری کی دکان سے ملی ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق ملبہ ہٹانےکا کام روک دیا گیا ہے، پہلے لاشیں نکالی جارہی ہیں۔ گل پلازہ میں آگ لگنےکے...
    ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں ہفتے کو لگنے والی خوفناک آگ کے نتیجے میں دم گھٹنے اور جھلسنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 29 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 80 سے زائد شہری اب بھی لاپتا ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ملبے سے مزید ایک لاش برآمد ہوئی جبکہ سرچ آپریشن کے دوران کچھ انسانی باقیات بھی ملیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جب تک ایک بھی لاپتا فرد موجود ہے ملبہ نہیں اٹھایا جائے گا، کیونکہ انسانی جانوں کا معاملہ انتہائی حساس ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پلازہ کے گرے ہوئے حصے میں دھوئیں اور شدید گرمی کے باعث مشکلات...
    کراچی کے علاقے جیل چورنگی کے قریب شہری سے ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکو 62 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔  پولیس حکام کے مطابق ڈاکو کی فائرنگ کی زد میں آکر 25 سال کا راہ گیر وقار احمد جاں بحق ہوگیا۔  پولیس کے مطابق شہری کلفٹن میں بینک سے رقم نکال کر گاڑی کی ادائیگی کے لیے جیل چورنگی شوروم پہنچا تھا، اس نے گاڑی سے پیسے نکالے تو ڈاکو پیچھا کرتے ہوئے پہنچے اور لوٹ مار کی۔ پولیس حکام کے مطابق موٹر سائیکل سوار ڈاکو واردات کے بعد فرار ہوگئے۔
    امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز امریکا کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے۔ امریکی اور کینیڈین دفاعی ادارے نوراڈ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ امریکی جنگی طیارے جلد گرین لینڈ میں قائم امریکی فوجی اڈے پر پہنچیں گے۔ دفاعی ادارے نوراڈ کے مطابق گرین لینڈ کی حکومت کو بھی منصوبہ بندی سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ نوراڈ کا کہنا ہےکہ امریکی طیاروں کی نئی کھیپ پہنچانے میں ڈنمارک حکومت سے ہم آہنگی ہے، امریکی فورسز کو ضروری سفارتی اجازت نامے حاصل ہیں۔ واضح رہے کہ گرین لینڈ دراصل ڈنمارک کا ایک خود مختار علاقہ ہے، 1951 میں امریکا اور ڈنمارک نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں خاتون سمیت 2افراد جاںبحق ہوگئے‘ دیگر واقعات میں خاتون سمیت 8 افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ؎عوامی کالونی تھانے کی حدود کورنگی مرتضیٰ چورنگی نوینا کمپنی سنگر چورنگی کے علاقے سے تشدد زدہ 20سالہ نوجوان کی لاش ملی۔ مقتول کو بری طرح تشدد کر کے قتل کیا گیا اور لاش مذکورہ مقام پر پھنک کر فرار ہوگئے۔ شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 19-B عثمان مسجد کے قریب واقع ایک گھر میں کرنٹ لگنے سے 15 سالہ لڑکی ثناء دختر ذیشان جاں بحق ہو گئی۔ دوسری جانب لانڈھی فیوچر کالونی عباسی چوک کے قریب فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں میں 18سالہ بلال ولد عبدالقدوس اور 13سالہ سفیان...
    کراچی : گل پلازہ آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی. تاہم ملبے سے انسانی اعضا ملے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مصروف ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی ہولناک آگ نے شہر کو سوگوار کر دیا۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ امدادی کارروائیوں کے دوران ملبے سے انسانی اعضا برآمد ہوئے ہیں، جبکہ مزید لاشیں نکالے جانے کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والے انسانی اعضا کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں طبی معائنہ اور ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد یہ تعین ہو سکے گا کہ یہ اعضا کتنے افراد...
    کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے گزرنے کے بعد قابو پا لیا گیا،آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے۔ فائر فائٹرز کو متاثرہ عمارت سے گزشتہ رات سے اب تک مزید ایک بچے سمیت 5 افراد کے اعضاء ملے ہیں، جس کے بعد ایک فائر فائٹر سمیت ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 15 ہوگئی ہے جبکہ 54 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق اب تک مرنے والوں میں ایک خاتون اور دیگر تمام مرد ہیں، آپریشن کے دوران لاشیں نکلنے کا سلسلہ بھی جاری ہے جبکہ ناقابل شناخت لاشوں کو امانتاً ایدھی سرد خانے میں رکھوا دیا گیا ہے۔ چیف...
    کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے گزرنے کے بعد قابو پا لیا گیا،آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے۔ فائر فائٹرز کو متاثرہ عمارت سے گزشتہ رات سے اب تک مزید ایک بچے سمیت 5 افراد کے اعضاء ملے ہیں، جس کے بعد ایک فائر فائٹر سمیت ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 15 ہوگئی ہے جبکہ 54 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق اب تک مرنے والوں میں ایک خاتون اور دیگر تمام مرد ہیں، آپریشن کے دوران لاشیں نکلنے کا سلسلہ بھی جاری ہے جبکہ ناقابل شناخت لاشوں کو امانتاً ایدھی سرد خانے میں رکھوا دیا گیا ہے۔ چیف...
    گل پلازہ آتشزدگی؛ 36 گھنٹوں بعد آگ پر قابو پا لیا گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی، 54 لاپتا WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس) ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے گزرنے کے بعد قابو پا لیا گیا ہے،آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے۔ فائر فائٹرز کو متاثرہ عمارت سے گزشتہ رات سے اب تک مزید ایک بچے سمیت 5 افراد کے اعضاء ملے ہیں، جس کے بعد ایک فائر فائٹر سمیت ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 15 ہوگئی ہے جبکہ 54 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق اب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ پر 80 فیصد قابو پالیا گیا، آتش زدہ پلازہ سے مزید 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی۔ ریسکیو حکام نے عمارت انتہائی پرانی ہونے کے باعث گرنےکا خدشہ ظاہر کردیا۔ہفتے کی رات سوا 10 بجے کے قریب گل پلازہ میں لگنے والی آگ تاحال مکمل طور پر نہ بجھائی جا سکی، گراؤنڈ فلور  پرلگنے والی آگ دیکھتے ہی دیکھتے تیسری منزل تک پہنچ گئی۔  ریسکیو حکام کے مطابق آگ کی وجہ سے عمارت کے پلرز کم زور ہوگئے ہیں، متعدد دراڑیں پڑ گئی ہیں، عمارت انتہائی پرانی ہونے کے باعث گرنے کا خدشہ ہے۔لوگ...
    سانحہ گل پلازا میں گمشدہ سکھر کے رہائشی محمد اطہر کے اہل خانہ کراچی کے لیے روانہ ہوگئے۔اہل خانہ کے مطابق گل پلازا میں گزشتہ رات لگنے والی آگ کے دوران محمد اطہر بچوں کی شاپنگ کے لیے موجود تھے ۔آگ لگنے پر محمد اطہر سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی تو اُنہوں نے بتایا کہ میں گل پلازا میں موجود ہوں، مجھے کچھ بھی نظر نہیں آرہا ہے، باہر نکلنے کی کوشش کر رہا ہوں۔اطہر کے اہل خانہ گزشتہ روز گفتگو کے بعد سے اب تک رابطہ ہونے پر پریشان ہوئے اور کراچی کےلیے روانہ ہوگئے۔
    ( ویب ڈیسک )کراچی میں آتشزدگی کے باعث گل پلازہ عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے  ۔  تفصیلات کے مطابق آگ رات گئے پلازہ کے گراؤنڈ پر لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، عمارت کے تین میں سے دو حصے زمین بوس ہوگئے ۔   عمارت کے حصے منہدم ہونے کے باعث متعدد افراد کے اندر دبے ہونے کا خدشہ ہے، آتشزدگی کے بعد سے کئی افراد تاحال لاپتا ہیں۔ بغیر سود کے ہونڈا سی جی 125,  ہونڈا  150 اور ہونڈا سی ڈی 70  کی قیمت سامنے آ گئی   فائر بریگیڈ حکام کی جانب سے آگ پر مکمل قابو پانے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں، عمارت مکمل...
    کراچی (نیوز ڈیسک) ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ پلازہ میں آگ لگنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 20 زخمی جبکہ 5 کی حالت تشویشناک، متعدد افراد عمارت میں پھنس گئے۔ دھوئیں کے باعث متعدد افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فائر ٹینڈرز، اسنار کل اور ایک واٹر باوزر کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ شاپنگ پلازہ میں کئی افراد کے پھنسے ہونے کی اطلاع ہے،...
    کراچی میں آتشزدگی کے باعث گل پلازہ عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے جبکہ فائر فائٹر سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آگ رات گئے پلازہ کے گراؤنڈ پر لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ عمارت کے تین میں سے دو حصے زمین بوس ہوگئے جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ عمارت کے حصے منہدم ہونے کے باعث متعدد افراد کے اندر دبے ہونے کا خدشہ ہے، آتشزدگی کے بعد سے کئی افراد تاحال لاپتا ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کی جانب سے آگ پر مکمل قابو پانے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ عمارت مکمل طور پر جل چکی ہے جس کے باعث اربوں روپے کا نقصان...
    حادثے کے نتیجے میں والد ابراہیم شدید زخمی ہوگئے جبکہ ان کے دو بچے (بیٹا اور بیٹی) موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے فوری امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا۔ اسلام ٹائمز۔ چارسدہ کے علاقے طارق آباد میں واقع گھر کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے بیٹا اور بیٹی جاں بحق جبکہ باپ شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق گیس سلنڈر پھٹنے کا افسوس ناک واقعہ ابراہیم نامی شخص کے گھر میں پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 چارسدہ کی ایمبولینس اور فائر وہیکل فوری طور پر جائے حادثہ پر روانہ کی گئیں۔ حادثے کے نتیجے میں والد ابراہیم شدید زخمی ہوگئے جبکہ ان کے...
    ذرائع نے کہا کہ فی الوقت ایس ایس جی سی کو 30 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی کا سامنا ہے۔ شہر میں گیس بحران کی وجہ سے رات کے اوقات کے ساتھ اب دن میں بھی گیس غائب رہنا معمول بن گیا ہے، ایس ایس جی سی کی شہر میں اربوں روپے خرچ کر کے نئی گیس لائنیں ڈالنے کے باوجود مطلوبہ پریشر کے ساتھ گیس دستیاب نہیں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں گیس کا بدترین بحران جاری ہے، منگل کو گھریلو اور صنعتی صارفین کو گیس کی قلت کا سامنا رہا  جس کی وجہ سے گیس صارفین نے ایس ایس جی سی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ ایس ایس جی سی کی جانب سے...
    لاہور میں اٹاری دربار فیروزپور روڈ پر گیس ہیٹر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ گیس جمح ہونے کی وجہ سے دھماکہ ہوا۔ دھماکہ سے چھ افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو اہلکار امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ گیس روم میں جمع ہونے کی وجہ سے دھماکا ہو گیا۔ریسکیو اہلکار زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد دے رہے ہیں۔ تمام افراد کو لاہور جنرل اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
    لاہور میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا ہے،دھماکے میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔ فیروزپور روڈ پراٹاری دربار کے قریب گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا ہے،دھماکےکےباعث آگ لگنے سے 6 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے،گھر کے کمرےمیں گیس لیکج تھی،ہیٹر جلانے سےدھماکا ہوا،زخمی افراد جنرل اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب پاکپتن کے علاقے چک شفیع میں سلنڈر ری فلنگ کےدوران دھماکا ہوا،جس سےدکان کی چھت اڑگئی،بجلی کی تاریں بھی ٹوٹ گئیں،دکان میں آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو نے آگ پربھی قابو پالیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں گیس دھماکے میں مرنے والے پانچ افراد کو ایچ ایٹ قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا،مرنے والے باقی دو افراد کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی۔...
    کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 4 میں بس کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کورنگی نمبر 4 میں بس کی ٹکر سے خاتون کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔ جاں بحق خاتون کی شناخت 35 سالہ سمیرا زوجہ آصف کے نام سے ہوئی ہے۔ خاتون اپنے شوہر اور بچے کے ساتھ بائیک پر سفر کررہی تھی۔ ریسکیو حکام کے مطابق بس اور موٹرسائیکل جائے حادثہ پر موجود ہے اور ڈرائیور فرار ہوگیا ہے جبکہ لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ حادثہ ممکنہ طور پر خاتون کے موٹرسائیکل سے گرنے کے باعث پیش آیا۔
    اسلام آباد: پشاور میں 9 مئی واقعات کی ویڈیوز کی تصدیق کا مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔ پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے ویڈیوز کی رپورٹ تیار کرلی۔ پنجاب فرانزک لیبارٹری نے پشاور پولیس کی درخواست پر 9 مئی واقعات کی ویڈیوز اور آڈیو ویژول کا تجزیہ کیا۔ رپورٹ پشاور کے تھانا شرقی کی بھجوائی گئی یو ایس بی میں موجود وڈیوز پر مبنی ہے۔ یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم تجزیہ کیا گیا۔ رپورٹ کے متن کے مطابق متعدد ویڈیوز میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ کے شواہد نہیں ملے، چند ویڈیوز میں لوگو اور ٹیکسٹ کے...
    کراچی: نئے سال کے ابتدائی چھ دنوں میں ہی کراچی کے اسپتالوں میں سگ گزیدگی کے واقعات کی تعداد 1125 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق 2026 کے ابتدائی چند روز میں ہی کراچی کے مختلف اسپتالوں میں کتے کے کاٹنے کے کیسز کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی، گزشتہ سال کراچی کے دو بڑے اسپتالوں میں ریبیز کے باعث 20 اموات رپورٹ ہوئیں، جبکہ رواں سال کے آغاز میں ہی انڈس اسپتال میں ڈاگ بائٹ کے 300 سے زائد کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ اسی عرصے میں جناح اسپتال میں 180 اور سول اسپتال میں 305 کیسز رپورٹ ہوئے، اورنگی ٹاؤن کے قطر اسپتال میں 149، سندھ گورنمنٹ کورنگی اسپتال میں 6، سندھ گورنمنٹ نیو کراچی اسپتال میں...
    سوئٹزرلینڈ دھماکے اور لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 47 اور  زخمیوں کی تعداد 100 تک جاپہنچی، وزیراعظم شہباز شریف نے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق نائٹ کلب میں سالِ نو کی تقریب جاری تھی اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عملہ جلتی ہوئی شیمپین بوتلیں اٹھا کر لے جا رہا تھا، جو لکڑی کی  نیچی چھت سے بار بار ٹکرا رہی تھیں، تقریباً ڈیڑھ بجے رات اچانک آگ بھڑک اٹھی اور چند ہی لمحوں میں پورا تہہ خانہ لپیٹ میں آگیا، وہاں موجود درجنوں افراد ایک ہی سیڑھی والے باہر جانے کے راستے کی طرف بھاگے جس سے بدحواسی مزید بڑھ گئی۔ حکام کے مطابق آگ لگنے کے واقعے میں کم از...
    جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے کا فیصلہ بحال، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ، گلبرگ گرین انضمام کو بڑا جھٹکا، عدالت کا حکم امتناعی ختم، سی ڈی اے کا فیصلہ بحال، تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپاکستان میں تعلیم کے شعبے میں بہتری، شرح خواندگی 63 فیصد ہوگئی پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں بہتری، شرح خواندگی 63 فیصد ہوگئی بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی؟ وفاقی حکومت کا...
    پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں بہتری آئی ہے، شرح خواندگی 60 فیصد سے بڑھ کر 63 فیصد ہو گئی۔ادارہ شماریات نے ڈیجیٹل گھریلو جامع معاشی سروے 2024 -25 جاری کر دیا، سروے میں ملک بھر کے 32 ہزار گھرانوں سے تفصیلی معلومات حاصل کی گئیں، ڈیجیٹل گھریلو جامع معاشی سروے 2024 -25 کا باضابطہ اجرا وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کیا۔سروے کے مطابق اسکول سے باہر بچوں کی شرح 30 فیصد سے کم ہو کر 28 فیصد ہو گئی ہے، گھریلو سطح پر انٹرنیٹ تک رسائی 34 فیصد سے بڑھ کر 70 فیصد تک پہنچ گئی، انٹرنیٹ استعمال کرنے والے افراد کا تناسب 17 فیصد سے بڑھ کر 57 فیصد ہو گیا۔ ملک بھرمیں 96 فیصد گھرانوں...
    سوئٹزرلینڈ: بار میں آتشزدگی سے ہلاکتیں 47 ہوگئیں، آگ لگنے کی وجہ سامنے آگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز سوئٹزرلینڈ کے اسکی ریزورٹ ٹاؤن کے بار میں آتشزدگی سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے اسکی ریزورٹ ٹاؤن کے بار میں نیو ائیر نائٹ پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں47 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ واقعے کے نتیجے میں 115 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد دی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے مزید بتایا گیا کہ یہ حادثہ سال نو کی تقریب کے دوران پیش، سوئس حکام کے مطابق متاثرین میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ اس حوالے سے فرانسیسی وزارت...
    جنیوا(ویب ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے مشہور اسکی ریزورٹ کرانس مونٹانا میں نئے سال کی تقریب کے دوران ایک بار میں ہونے والے دھماکے اور آگ لگنے سے تقریباً 47 افراد ہلاک اور 100 زائد زخمی ہو گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ نائٹ کلب میں سالِ نو کی تقریب جاری تھی اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عملہ جلتی ہوئی شیمپین بوتلیں اٹھا کر لے جا رہا تھا، جو لکڑی کی نیچی چھت سے بار بار ٹکرا رہی تھیں، تقریباً ڈیڑھ بجے رات اچانک آگ بھڑک اٹھی اور چند ہی لمحوں میں پورا تہہ خانہ لپیٹ میں آگیا، وہاں موجود درجنوں افراد ایک ہی سیڑھی والے باہر جانے کے راستے کی طرف بھاگے جس سے بدحواسی...
    اسلام آباد: پاکستان میں قومی سطح پر شرحِ خواندگی 60 فیصد سے بڑھ کر 63 فیصد ہوگئی جبکہ اسکول سے باہر بچوں کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے جو 30 فیصد سے کم ہو کر 28 فیصد رہ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات نے ہاوٴس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے (ایچ آئی ای ایس) 2024-25ء کی کامیاب تکمیل کے بعد اس کے نتائج جاری کردیے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے ہاوٴس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے (ایچ آئی ای ایس ) 202425 کا باضابطہ افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب آج وزارتِ منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات میں منعقد ہوئی۔ میزبانی چیف شماریات ڈاکٹر نعیم اظفر ( ستارہ امتیاز)، محمد سرور گوندل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (صباح نیوز) شہر میں گیس لیکیج دھماکے کے باعث5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا، جس سے 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، جھلس کر زخمی ہونے والو ں میں میاں بیوی اور بچے شامل ہیں۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    پشاور/ لاہور: پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر گروپ نے برتری حاصل کرلی اور پنجاب میں سب سے زیادہ 11 نشستیں جیت لیں۔ پاکستان بار کونسل کی پنجاب کی 11 میں سے 8 نشستیں عاصمہ جہانگیر گروپ نے جیت لی ہیں۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر گروپ نے پنجاب کی 11 میں سے 8 نشستوں پر کامیابی سمیٹ لی جبکہ دو نشستوں پر حامد خان گروپ کے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں اور ایک نشست پر رزلٹ آنا باقی ہے۔ حامد گروپ کے سلمان اکرم راجا اور شفقت چوہان ممبر پاکستان بار کونسل منتخب ہوگئے ہیں۔ عاصمہ جہانگیر گروپ کے اعظم نذیر تارڑ، احسن بھون، پیر مسعود چشتی،...
    سابق بھارتی کرکٹر سنجے بانگر کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کے لچکدار بیٹنگ آرڈر کے لائحہ عمل نے بین الاقوامی کرکٹ میں سوریا کمار یادو کے کردار کو گرا دیا ہے۔ سابق بھارتی بیٹنگ کوچ نے ایک چینل پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب ٹیم کی سوچ کا عمل ہے۔ آپ ٹیم میں تین، سات اور آٹھ نمبر کو کھلا رکھنا چاہتے ہیں۔ جبکہ ممبئی انڈینز میں سوریا کمار کی ایک مستحکم پوزیشن ہے۔ اگر وہ تیسرے نمبر پر تھے تو وہ اس ہی نمبر پر ہی آئے۔ وہ اتنے معیاری کھلاڑی ہیں کہ جتنی زیادہ گیندیں ان کو ملیں گی وہ کھیل کو اتنا بہتر انداز میں بدل سکتے ہیں۔ سنجے بانگر نے...
    بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ 25 سالوں سے باہر ڈنر نہیں کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جدہ میں 2 روز قبل ریڈ سی فیسٹیول کے دوران کی گئی گفتگو میں سلمان خان نے بتایا کہ میری زندگی صرف اور صرف اپنے کام اور سفر پر مرکوز ہے۔ دبنگ اسٹار کا کہنا تھا کہ ’25 سے 26 سال ہوگئے میں کہیں باہر ڈنر پر نہیں گیا، گھر سے شوٹنگ، شوٹنگ سے گھر اور گھر سے ائیرپورٹ، ائیرپورٹ سے ہوٹل اور ہوٹل سے یہاں( جدہ) اور اس کے بعد ایک بار پھر واپس اپنی شوٹنگ پر چلاجاؤں گا، بس یہی میری زندگی ہے‘۔ سلمان خان نے مزید کہا کہ ’میری زندگی کا...
    پاکستان میں خواتین رپورٹرز کی نمائندگی میں خطرناک کمی دیکھنے میں آئی ہے جو سنہ 2020 میں 16 فیصد تھی اب سال رواں میں گھٹ کر صرف 4 فیصد رہ گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: حق کی شمع جلائے رکھنے والی صحافی زبیدہ مصطفیٰ نے بعد از مرگ بھی زندگیوں میں روشنی بھردی ڈان کے مطابق یہ اعداد و شمار گلوبل میڈیا مانیٹرنگ پروجیکٹ کی رپورٹ میں سامنے آئے ہیں جسے بدھ کے روز عکس ریسرچ سینٹر نے جاری کیا۔ گلوبل میڈیا مانیٹرنگ پروجیکٹ ایک عالمی مطالعہ ہے جو ہر 5 سال بعد ایک دن کے نیوز مواد کا جائزہ لیتا ہے۔ اس سال چوتھی بار عکس نے پاکستان کے قومی پارٹنر کی حیثیت سے ڈیٹا اکٹھا کیا۔ رپورٹ کے مطابق...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کےرہنماعابد شیرعلی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔تفصیلات کےمطابق عابد شیر علی کےبلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہونے کا باضابطہ اورحتمی اعلان الیکشن کمیشن کرے گا،عابدشیرعلی نے سینٹ کی جنرل نشست پرکاغذات نامزدگی جمع کروائےتھے۔پنجاب کی جنرل نشست پرہونےوالےسینٹ کےضمنی الیکشن میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوگیا،مجموعی طور پر تین امیدوراں نےکاغذات نامزدگی جمع کروائے،ان میں عابد شیر علی، احسن افضل خان اور عبدالجبارشامل ہیں۔ احسن افضل اورعبدالجبار نےکاغذات نامزدگی نامزدگی واپس لے لیےجس کےبعدمسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیرعلی بلامقابلہ سینیٹرمنتخب ہوئے،تحریک انصاف کی جانب سےکسی نےکاغذات جمع نہیں کروائے،یہ نشست ن لیگ کےعرفان صدیقی کی وفات کے باعث خالی ہوئی تھی۔وزیراعظم شہبازشریف نے عابدشیرعلی کو بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونےپرمبارکباد پیش...
    پشاور میں ایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹ گیا جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں ناساپہ چارسدہ روڈ پر وارث نامی شہری کے گھر میں سلنڈر پھٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں 4 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر غیور مشتاق خان کی ہدایت پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینسز اور میڈیکل ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پہنچیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور انہیں لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا۔ زخمیوں کی شناخت وارث (38 سال)، مسماۃ ش (30 سال)، یوسف (4 سال) اور اسد (3 سال) کے نام سے ہوئی ہے۔
    پنجاب میں رواں برس اسموگ پر قابو پانے کے لیے سرکاری سطح پر متعدد انتظامی اور تکنیکی اقدامات کیے گئے جن کے نتیجے میں فضائی آلودگی کی صورتحال میں کچھ بہتر ی رپورٹ ہوئی ہے۔ تاہم ماہرین کے مطابق حکومت کے بڑے دعووں کی تصدیق شفاف مانیٹرنگ کے بغیر ممکن نہیں۔ ملکی سطح پر بھی فضائی آلودگی اور اسموگ کی صورتحال تشویشناک ہے، خصوصاً بڑے شہری مراکز جیسے لاہور، فیصل آباد، کراچی اور پشاور میں ایئر کوالٹی انڈیکس اکثر خطرناک سطحوں تک پہنچ جاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: اسموگ کا خاتمہ، گرین اسٹیکر کے بغیر گاڑیاں سڑکوں پر نہیں چل سکیں گی سندھ اور خیبر پختونخوا میں صنعتی اخراج، غیر معیاری ایندھن اور تیز رفتار شہری پھیلاؤ فضائی آلودگی کے...
    ہانگ کانگ کے علاقے تائی پو میں واقع رہائشی عمارت وانگ فک کورٹ میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 146 ہو گئی ہے۔ یہ واقعہ ہانگ کانگ کی گزشتہ 70 برس کی سب سے مہلک آتشزدگی قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ہانگ کانگ آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 128، 200 افراد اب بھی لاپتا ہانگ کانگ پولیس کے کیژولٹی یونٹ کی سربراہ شوک ین زینگ کے مطابق تقریباً 100 افراد تاحال لاپتا ہیں جبکہ 79 زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فلیٹس اور عمارتوں کی چھتوں سے لاشیں ملی ہیں اور عمارت کے اندر اندھیرا ہونے اور روشنی کی کمی کے باعث امدادی کاموں میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ کے شمالی علاقے میں واقع ایک کثیر منزلہ رہائشی کمپلیکس میں لگنے والی خوفناک آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 65 تک پہنچ گئی ۔ حکام کاکہنا ہے کہ 51 لوگ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، جبکہ دیگر افراد نے اسپتال میں دورانِ علاج دم توڑا ۔ہانگ کانگ فائر سروس کا کہنا ہے کہ کمپلیکس کے 8 میں سے 4 بلاکس میں آگ بجھا دی گئی ،جب کہ بلاک آگ سے محفوظ رہا ہے۔ریسکیو ٹیموں نے عمارت میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے پوری رات آپریشن جاری رکھا، جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق 26 نومبرکو سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا، جہاں بھارتی پراکسی "فتنہ الخوارج" سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کی اطلاع تھی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کے دوران فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 22 خوارج واصلِ جہنم کیے گئے۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ علاقے میں کسی بھی دیگر بھارتی سرپرست خوارج کی موجودگی کو ختم کرنے کے لیےکلیئرنس آپریشن جاری ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ عزمِ استحکام کے تحت جاری انسدادِ دہشت گردی مہم جاری...
    علامتی فوٹو پشاور میں گیس کی 24 انچ قطر کی مرکزی ٹرانسمیشن لائن پھٹنے کے باعث پشاور، مردان اور سوات کو گیس کی فراہمی متاثر ہوگئی۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق یہ لائن تینوں شہروں تک گیس پہنچانے کا اہم ذریعہ تھی۔ڈی سی پشاور نے بتایا کہ سوئی نادرن گیس کمپنی نے متبادل 16 انچ کی لائن کے ذریعے گیس کی ترسیل شروع کردی، تاہم اس لائن کی محدود گنجائش کے باعث گیس سپلائی میں واضح کمی کا سامنا ہوگا۔ کوئٹہ، گیس پائپ لائن کی 30 گھنٹے کے بعد مرمت مکملکوئٹہ کے مغربی پائی پاس پر دھماکے سے تباہ ہونے والی اٹھارہ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کی 30 گھنٹے کے بعد مرمت مکمل ہوگئی جس کے بعد کوئٹہ، زیارت، پشین،...
    مٹیاری (نیوز ڈیسک)پی پی ایل پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈکےمطابق کنویں پرگیس بحالی کا آپریشن کامیابی سےمکمل کرلیاہے،ضلع مٹیاری سندھ ہالا بلاک آدم ویسٹ میں گیس کا کنواں دوبارہ آپریشنل ہوگا،کنواں 2014 میں کھودا 2015 میں گیس دریافت ہوئی،جبکہ 2019 میں پانی نکل آنے سے کنویں سے گیس کی پیداوار رک گئی۔ کنویں سے اب یومیہ 85 لاکھ کیوبک فٹ گیس حاصل ہورہی ہےکنواں 65 فیصد پی پی ایل اور 35 فیصد ماری انرجیز کا ہے۔
    فیصل آباد میں کیمیکل فیکٹری میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، فیکٹری اور ملحقہ رہائشی مکانات گر گئے، واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 20 ہوگئی جبکہ 7 افراد زخمی ہیں۔واقعے کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی کمیٹی قائم کردی گئی۔ پولیس نے قتل، اقدامِ قتل، ایکسپلوزو ایکٹ اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔حادثے میں فیکٹری مالک اور منیجر کو نامزد کیا گیا ہے، فیکٹری مالک محمد قیصر نے گرفتاری دے دی جبکہ فیکٹری منیجر کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے قریب واقع متعدد گھروں کی چھتیں بھی گر گئیں، جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق فیکٹری...
    بھارتی ٹینس اسٹار ثانیا مرزا نے پہلی بار اس بات کا کھل کر اعتراف کیا ہے کہ سابق شوہر شعیب ملک سے علیحدگی کے بعد بطور سنگل پیرنٹ زندگی گزارنا ان کے لیے کتنا مشکل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سرحد پار بچے کی پرورش نہایت چیلنجنگ ذمہ داری ہے۔ ثانیا مرزا، جو پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے شادی کے بعد دبئی منتقل ہوئیں، علیحدگی کے بعد اپنے بیٹے اذہان کی بنیادی ذمہ داری نبھا رہی ہیں۔ ایک حالیہ گفتگو میں، جو انہوں نے فلم ساز اور میزبان کرن جوہر کے ساتھ کی، ثانیا مرزا نے اعتراف کیا کہ تنہا والدین بننا نہ صرف جذباتی طور پر بھاری ہے بلکہ اپنے مصروف پیشہ ورانہ معمول کے ساتھ اسے سنبھالنا بھی...
    کراچی میں میمن گوٹھ درسانو چنو میں باڑے میں آتشزدگی کے دوران بھاری مالیت کی ایک بھینس اور4 بکریاں جھلس کر ہلاک ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق میمن گوٹھ تھانے کے علاقے میمن گوٹھ درسانو چنوحاجی راضو گوٹھ میں باڑے میں آچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیارکرلی۔ باڑے میں آگ بھڑکتے ہی علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد موقع پرجمع ہوگئی اورعلاقہ مکینوں نے اپنے مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش شروع کردی۔ اس دوران باڑے میں موجود بشیترمویشوں کوبھی  بچایا لیا گیا، باڑے میں آتشزدگی کے دوران بھاری مالیت کی ایک بھینس اور 4 بکریاں جھلس کرہلاک ہوگئیں۔ آتشزدگی کے دوران کوئی انسانی جانی نقصان نہیں ہوا،فوری طورپرباڑے میں آگ لگنے کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ میں سندھ کے شہر شکارپور سے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ جانے والی 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن مچھ کے قریب تباہ ہوگئی، جس کے باعث کوئٹہ کو گیس کی سپلائی منقطع ہوگئی ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ پائپ لائن کی مرمت ہونے تک کوئٹہ کو صرف کھانے کے اوقات میں محدود گیس فراہم کی جائے گی۔حکام نے بتایا کہ پائپ لائن متاثر ہونے سے مستونگ، پشین اور زیارت کو بھی گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ تاہم، ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ واقعہ لیکیج کی وجہ سے آیا یا تخریب کاری کا نتیجہ تھا، اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں تاکہ اصل وجہ سامنے آسکے۔یہ واقعہ حالیہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پہلے ون ڈے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔منگل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے کھیلاجارہا ہے، جہاں سری لنکا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے سلمان علی آغا کی شاندار سنچری کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 299 رنز بنائے تاہم 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 293 رنز ہی بناسکی۔قومی ٹیم کی جانب سے اننگز کا آغاز اوپننگ بیٹر فخر زمان اور صائم...
    حیدرآباد(نیوزڈیسک)صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں سندھ میں ڈینگی سے ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے، صوبے میں ڈینگی سے اموات کی مجموعی تعداد 27 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی سے ہلاکت حیدرآباد میں رپورٹ ہوئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے ایک ہزار 212 کیسز سامنے آئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق حیدر آباد میں 447، کراچی میں 765 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔ رواں ماہ سندھ میں ڈینگی کے 7 ہزار 173 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدر آباد:راولپنڈی ،اسلام آباد کی طرح حیدر آباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بھی ڈینگی کے حوالے سے صورتحال مزید خراب ہوتی جارہی ہے،تازہ واقعے میں نوجوان لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ گزشتہ روز ایس آئی ڈی ایچ اینڈ آر سی میں ایک نوجوان لڑکی ڈینگی بخار کے باعث ہلاک ہو گئی، جس کے بعد صوبے میں اکتوبر سے ہونے والی اموات کی تعداد 26 ہو گئی۔صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 19 سالہ لڑکی کورنگی کی رہائشی تھی، ذرائع کے مطابق لڑکی کو دورے پڑنے پر اہل خانہ ہسپتال لائے تھے۔ایس آئی ڈی ایچ کے سینئر ڈاکٹر کے مطابقلڑکی ڈینگی اینسفلیٹس کے ساتھ اسپتال پہنچی، جو ڈینگی بخار کی ایک نایاب اور شدید پیچیدگی ہے، ڈاکٹر نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈہرکی(نمائندہ جسارت)گھوٹکی کے علاقے رونتی کچہ میں آپریشن کے دوران مارے جانے والے 8 مطلوب ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی۔ڈی آئی جی سکھر فیصل عبداللہ کے مطابق ہلاک ڈاکو سندھ و پنجاب کے سنگین جرائم میں انتہائی مطلوب تھے، اس آپریشن میں سندھ و پنجاب کے 20 سے زائد انعام یافتہ ڈاکو زخمی بھی ہوئے ہیں، آپریشن میں رینجرز اور وفاقی سول انٹیلی جنس ایجنسی کی مکمل معاونت حاصل ہے۔ڈی آئی جی نے بتایا کہ رونتی کچا آپریشن میں 12 ڈاکو ہلاک ہوئے اورایک پولیس اہلکار شہید ہوا، ہلاک ڈاکو سوبوعرف گونو شر 13 سنگین مقدمات میں مطلوب تھا جن میں پولیس اہلکاروں کی شہادت کے کیسز بھی شامل ہیں۔ڈی آئی جی نے کہا کہ اکبرعرف اکبری شر 2...
    گھوٹکی کے علاقے رونتی کچہ میں آپریشن کے دوران مارے جانے والے 8 مطلوب ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی۔ڈی آئی جی سکھر فیصل عبداللہ کے مطابق ہلاک ڈاکو سندھ و پنجاب کے سنگین جرائم میں انتہائی مطلوب تھے، اس آپریشن میں سندھ و پنجاب کے 20 سے زائد انعام یافتہ ڈاکو زخمی بھی ہوئے ہیں، آپریشن میں رینجرز اور وفاقی سول انٹیلی جنس ایجنسی کی مکمل معاونت حاصل ہے۔ڈی آئی جی نے بتایا کہ رونتی کچا آپریشن میں 12 ڈاکو ہلاک ہوئے اورایک پولیس اہلکار شہید ہوا، ہلاک ڈاکو سوبوعرف گونو شر 13 سنگین مقدمات میں مطلوب تھا جن میں پولیس اہلکاروں کی شہادت کے کیسز بھی شامل ہیں۔ڈی آئی جی نے کہا کہ اکبرعرف اکبری شر 2 پولیس اہلکاروں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251103-2-3 مٹیاری(نمائندہ جسارت) مٹیاری شہر اور گردونواح کے دیہاتوں میں مچھروں کی بہتات۔ سیکڑوں افراد ملیریا اور ڈینگی میں مبتلہ ہوگئے۔ ٹاؤن کمیٹی مٹیاری سمیت محمکہ صحت اور ملیریا کنٹرول پروگرام کیجانب سے شہروں اور دیہاتوں میں گندگی صاف نہ کرانے اور اسپرے نہ کروانے کے باعث ملیریا اور ڈینگی کا مرض وبائی صورت اختیار کرگیا۔ روزانہ سیکڑوں کی تعداد میں مرد۔ خواتین اور بچے اس مرض کا شکار ہورہے ہیں جبکہ ڈینگی بخار کے بھی خدشات موجود ہیں ضلعی انتظامیہ نہ اسپرے کروانے کے لیے تاحال متعلقہ اداروں کو احکامات نہیں دیے ۔ سیف اللہ
    MASTUNG: بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک راہ گیر شہید اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کی زد میں راہ گیر اور دیگر افراد بھی آئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہ گیر جاں بحق ہوگیا جب کہ پکنک پر آئے 8 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ Tagsپاکستان
    دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے میدان میں ایک انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے البانیا کے وزیرِاعظم ایڈی راما  نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی AI وزیر دییلا  حاملہ ہے اور وہ 83 بچوں کو جنم دے گی۔ البانوی وزیر اعظم نے بعدازاں اس خبر کی مزید وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ’بچے‘ انسان نہیں، بلکہ مصنوعی ذہانت پر مبنی 83 ڈیجیٹل اسسٹنٹس ہوں گے، جو البانیا کی پارلیمان کے ہر رکن کے لیے ذاتی معاون کا کردار ادا کریں گے۔  دییلا، سورج کی مانند روشن وزیر دییلا، جس کا مطلب البانوی زبان میں ’سورج‘ ہے، ستمبر 2025 میں البانیا کی تاریخ کی پہلی غیرانسانی (AI-based) وزیر کے طور پر مقرر کی گئی تھی۔ اس کا مقصد ملک کے...
    اپنے بیان میں جے یو آئی کوئٹہ کے رہنماؤں نے کہا کہ اگر فوری طور پر گیس پریشر کی بحالی کو یقینی نہ بنایا گیا تو احتجاج پر مجبور ہونگے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمٰن رفیق اور سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس نے کوئٹہ شہر اور گردونواح میں گیس پریشر کی شدید کمی پر سخت تشویش اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ کو صحیح معنوں میں گیس کی فراہمی میں ناکام حکومت بلند و بانگ دعووں سے گریز کرے۔ بھاری رقوم کے بلز نے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔ موسم سرما کے ساتھ ہی عوام گیس لوڈشیڈنگ اور پریشر میں کمی کے عذاب سے دوچار...
    ایک جانب شہر میں ہیوی گاڑیوں کے ناتجربہ کار ڈرائیور شہریوں کو روند کر انہیں زندگی سے محروم کر رہے ہیں، تو دوسری جانب ٹریفک پولیس کا زور صرف موٹر سائیکل اور کار سوار عام شہریوں پر ہی چل رہا ہے، جنہیں تمام قوانین کی پاسداری کی ہدایت کی جاتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کی سڑکوں پر ہیوی اور دیگر گاڑیوں سے ہونے والے جان لیوا ٹریفک حادثات میں رواں سال کے دوران مجموعی طور پر 697 افراد زندگی سے محروم ہوگئے اور 10 ہزار 400 سے زائد شہری زخمی بھی ہوئے، جبکہ ٹریفک پولیس کے افسران کے بلند و بانگ دعوؤں کے باوجود ہیوی ٹریفک شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال اب تک...
    اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی کے مزید 24 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ مختلف اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 64 ہوگئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق دیہی علاقوں سے 20 جبکہ شہری علاقوں سے 4 مریضوں کی تصدیق ہوئی۔ ہائی رسک زونز میں 9 سو 34 رہائشی مقامات پر اسپرے جبکہ 2 ہزار 4 سو 18 پوائنٹس پر فوگنگ مکمل کی گئی۔ مزید پڑھیں: راولپنڈی اور مری میں ڈینگی کیسز بڑھنے لگے، مجموعی تعداد 188 ہوگئی فیلڈ ٹیموں کی جانب سے گزشتہ ایک روز میں 44 ہزار آٹھ سو 43 مقامات کی چیکنگ مکمل کی گئی۔ انسپکشن کے دوران 515 جگہوں پر لاروا بازیٹو جبکہ 3 جگہوں پر نیگیٹو رپورٹ ہوا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے...
    کراچی ڈویژن ڈینگی سے سب سے زیادہ متاثرہ ہے، جہاں اب تک 124 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ صوبہ سندھ میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ جاری ہے۔ محکمہ صحت کی تازہ رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران ڈینگی کے 920 مصدقہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ان کیسز میں اکثر کیسز کراچی ڈویژن سے سامنے آئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ماہ صوبہ بھر میں ڈینگی کے 276 مصدقہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد سال 2025ء کے دوران ڈینگی کے کل کیسز کی تعداد 920 تک پہنچ گئی ہے۔ کراچی ڈویژن ڈینگی سے سب سے زیادہ متاثرہ ہے، جہاں اب تک 124 کیسز رپورٹ ہوئے...
    21 اکتوبر 2023 کو وطن واپسی کے بعد نواز شریف کا نیا سفر جلاوطنی کی تلخیوں سے نکل کر قانونی فتوحات، انتخابی کامیابیوں، اور اتحادی سیاست کی طرف بڑھا ہے لیکن دھاندلی کے الزامات اور معاشی چیلنجز نے اسے متنازع بنایا۔  پاکستان کی سیاسی تاریخ میں نواز شریف ایک ایسے رہنما ہیں جنہوں نے نشیب و فراز کا سامنا کرتے ہوئے 3 بار وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالا، جلاوطنی کی زندگی گزاری، اور ایک بار پھر واپسی کے ذریعے اپنے سیاسی سفر کو نئی سمت دی۔ یہ بھی پڑھیے: وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، پاک افغان مذاکرات پر بریفنگ 2019 میں علاج کی غرض سے لندن روانہ ہونے والے سابق وزیراعظم نواز شریف نے 21 اکتوبر 2023 کو پاکستان...
    وفاقی بجٹ 2025-26 میں آٹو سیکٹر پر عائد ٹیکسوں اور درآمدی ڈیوٹیز میں تبدیلیوں نے ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے، جہاں چھوٹی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ جبکہ مہنگی لگژری گاڑیوں کی قیمتوں میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک میں ٹیکس پالیسی ایک بار پھر تنقید کی زد میں ہے۔ معروف آٹو ماہر اور پاک ویلز کے شریک بانی سنیل سرفراز منج نے موجودہ پالیسی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’پاکستان میں ایک الٹا رابن ہُڈ ہے۔ لگژری گاڑیوں پر ڈیوٹیاں کم کر دی جاتی ہیں، جبکہ چھوٹی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھا دیا جاتا ہے۔ امیروں کو 2 کروڑ کی چھوٹ، اور غریب آدمی کی سوزوکی پر 2 لاکھ کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع غربی مدثر حسین انصاری نے کہا ہے کہ اورنگی ٹاؤن اور ضلع غربی کے عوام آج شدید ترین بلدیاتی تباہ حالی کا سامنا کر رہے ہیں، گلیاں و سڑکیں کھنڈر بن چکی ہیں، گٹر اْبل رہے ہیں اور صفائی ستھرائی کا کوئی نظام باقی نہیں رہا۔انہوں نے کہا کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور سندھ حکومت نے پورے شہر کو کچرے، تعفن اور ٹوٹی سڑکوں کا نمونہ بنا دیا ہے، مگر دعوے ترقی کے کیے جا رہے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ پیپلز پارٹی کے زیرِ انتظام بلدیاتی ادارے مکمل ناکام ہو چکے ہیں، اور شہر قائد کا ہر ضلع حکومتی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔مدثر حسین انصاری نے کہا...
    خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا،،شو آف ہینڈ کے ذریعے ووٹنگ صبح 10 بجے ہو گی۔پی ٹی آئی کے سہیل آفریدی سمیت 4 امیدوار میدان میں آگئے، تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے، جے یو آئی کے مولانا لطف الرحمان، پیپلزپارٹی کے ارباب زرک اور ن لیگ کے سردار شاہجہان بھی شامل ہیں۔اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد وزیراعلی کی دوڑ سے باہر ہوگئے، اپوزیشن جماعتوں میں کسی ایک نام پر اتفاق نہ ہو سکا، پی ٹی آئی اپنے وزیراعلیٰ کو بلا مقابلہ منتخب کرانے کیلئے متحرک ہوگئی، تحریک انصاف نے ن لیگ اور اے این پی سے تعاون مانگ لیا۔پی ٹی آئی وفد کی وفاقی وزیر امیر مقام اور اے این پی رہنماؤں سے ملاقاتیں ہوئیں، دونوں جماعتوں...
    اداکارہ، ماڈل اور مشہور میزبان آمنہ ملک نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی کے دردناک تجربات شیئر کیے، جنہوں نے ان کے مداحوں کو افسردہ کر دیا۔  آمنہ ملک جو ڈراموں میرا دل میرا دشمن، مایی ری، دیوارِ شب، خاص، بے باک اور حالیہ مقبول سیریل شیر میں اپنی شاندار اداکاری کیلئے مشہور ہیں، ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شریک ہوئیں۔   گفتگو کے دوران آمنہ ملک جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور اپنے تین بچوں کے کھونے کے دکھ کا ذکر کرتے ہوئے رو پڑیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں سات ماہ اور پانچ ماہ کے حمل میں دو بچوں کو کھونا پڑا، جبکہ تیسرا نقصان 2020 میں ہوا۔ آمنہ...
    امریکا میں امریکی یہودیوں کی اکثریت جو پہلے اسرائیل کی غزہ میں جارحیت کی حامی تھی، اب تیزی سے مخالف ہورہی ہے۔ صرف مخالف ہی نہیں، وہ اسرائیلی کارروائی کو فلسطینیوں کی نسل کشی سمجھنے لگی ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے ایک تازہ سروے کے مطابق زیادہ تر امریکی یہودی اسرائیل کے غزہ میں جاری فوجی اقدامات سے سخت نالاں ہیں۔سروے کے مطابق 61 فیصد امریکی یہودیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے جنگی جرائم کیے ہیں، جب کہ تقریباً 39 فیصد کے نزدیک اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی  کر رہا ہے۔ صرف 29 فیصد کا خیال ہے کہ اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب نہیں ہورہا۔ یہ بھی پڑھیے  اسرائیل غزہ جنگ بندی کا مطالبہ: امریکی یہودیوں نے...
    نئی دہلی: بھارتی شہر جے پور کے اسپتال میں آگ لگنے کا اندوہناک واقعہ پیش آیا، جس میں 6 مریض کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آگ سوائی مان سنگھ اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں لگی، جس کے نتیجے میں 6 مریض ہلاک جبکہ 5 مریضوں کی گیس اور آگ کی شدت سے حالت تشویشناک ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہلاکتوں میں مزید اضافے کے خدشات کو بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ مذکورہ حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ آگ کی شدت کی وجہ سے زہریلی گیسیں بھی خارج ہو رہی تھیں، جس کی وجہ سے 5 تشویشناک مریضوں کو سپورٹ سسٹم کے ساتھ دوسری جگہ شفٹ کرنا پڑا۔ رپورٹ کے...
    شہر میں جاری ڈاکو راج کے ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی، جس کے بعد رواں سال میں اب تک ڈکیتی مزاحمت پر مارے جانے والے شہریوں کی تعداد 67 ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ ویسٹ اقبال مارکیٹ اورنگی ٹاؤن میں چند روز کے دوران ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک اور شہری کے قتل نے پولیس کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔  مقتول دکاندار نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ڈاکو سے اسلحہ چھین کر اسے فائرنگ کر نشانہ بنا کر شدید زخمی کر دیا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ خلیل مارکیٹ کے علاقے میں دنداناتے ہوئے ڈاکوؤں نے لوٹ مار...
    پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان ایک بار پھر دوسری اہلیہ سے متعلق انسٹاگرام اسٹوری کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنازع کا شکار ہوگئے۔ گزشتہ شب فیروز خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک اسٹوری شیئر ہوئی جس میں ان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب کو ٹیگ کرتے ہوئے سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے گئے۔ وائرل ہونے والی پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ اداکار کو بلیک میل کرکے شادی پر مجبور کیا گیا اور انہیں والدہ اور بچوں کا ساتھ چھوڑنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، ورنہ جھوٹے الزامات لگائے جائیں گے۔ A post common by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) اسٹوری میں مزید کہا گیا کہ وہ نفسیاتی علاج کرا رہے ہیں مگر انہیں...