2026-07-24@16:09:25 GMT
تلاش کی گنتی: 1217

«میں خواتین کے حقوق»:

    فیملی پلاننگ سمٹ سے خطان کرتے ہوئے ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا کہ سی سیکشن کی وجہ سے سندھ میں شرحِ اموات بڑھ رہی ہے، ہم اس پر کام کر رہے ہیں اور بہت جلد اس کے نتائج نظر آئیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا کہنا ہے کہ تیسرے آپریشن کے بعد آنے والی خواتین کا مانع حمل آپریشن کردینا چاہیے۔ کراچی میں جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں جاری چوتھی انٹرنیشنل فیملی پلاننگ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا کہ پاکستان میں ہر 45 منٹ بعد ایک خاتون حمل سے متعلق پیچیدگیوں کے باعث جان سے محروم ہو جاتی ہے، ماں کی زندگی بچانے کیلئے خاندانی منصوبہ بندی اور صحت...
    پشاور: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام قسط سے مستفید ہونے والی خواتین کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ قسط سے مستحق خواتین ملک بھر میں کسی بھی مجاز ریٹیلر یا بینکنگ ایجنٹ کے ذریعے اپنی رقم آسانی سے وصول کر سکیں گی۔ یہ اعلان انہوں نے پشاور کے مولوی امیر شاہ میموریل اسپتال میں قائم بینظیر نشوونما سہولتی مرکز کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش بھی ان کے ہمراہ موجود تھیں۔ ادائیگیوں کا نظام مکمل طور پر ڈیجیٹل ہوگا چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے...
    امپیریل کالج لندن کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ انگلینڈ میں 20 سے 30 سال کے درمیان کی نوجوان خواتین میں ‘ٹائپ 2 ذیابیطس’ کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ نیشنل ہیلتھ سروس کے 2011 سے 2024 تک کے اعداد و شمار کے تجزیے کے مطابق اس اضافے کی بڑی وجہ عالمی وبا (کورونا) کے بعد موٹاپے کی شرح میں ہونے والا اضافہ ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق ٹائپ 2 ذیابیطس ایک موذی مرض ہے جو دل کے دورے اور فالج جیسے شدید نوعیت کے طبی مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔ ‘ذیابیطس یو کے’ نامی خیراتی ادارے کا کہنا ہے کہ جب یہ بیماری کم عمری میں لاحق ہوتی ہے تو اس کا رویہ زیادہ جارحانہ ہوتا...
    پاکستان میں ہر 45 منٹ بعد ایک خاتون حمل سے متعلق پیچیدگیوں کے باعث جان سے محروم ہوجاتی ہے، ماں کی زندگی بچانے کے لیے خاندانی منصوبہ بندی اور صحت کی سہولیات تک رسائی ضروری ہے۔ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اور جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے شعبہ امراض نسواں وارڈ 9-B کے اشتراک سے چوتھی انٹرنیشنل فیملی پلاننگ سمٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماہرین صحت، محققین، پالیسی سازوں اور متعلقہ شعبوں سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔ سمٹ کا موضوع ’’نوجوان، خاندانی منصوبہ بندی اور ڈیجیٹل جدت‘‘ تھا، جس کا مقصد زچہ و بچہ کی صحت، خاندانی منصوبہ بندی اور بڑھتی ہوئی آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جدید اور مؤثر حکمت عملیوں پر غور کرنا...
    لاہور(نیوز ڈیسک)ایشین گیمز 2026 کے مردوں اور خواتین کے کرکٹ مقابلوں کے لیے ڈراز اور گروپس کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت پاکستان، بھارت، بنگلا دیش اور سری لنکا کی مردوں کی ٹیموں نے براہِ راست ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ایشین گیمز 2026 کے کرکٹ مقابلوں کے ڈراز کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں مردوں اور خواتین دونوں ایونٹس کے شیڈول، گروپس اور ناک آؤٹ مرحلے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ مردوں کے ایونٹ میں مجموعی طور پر 10 ٹیمیں حصہ لیں گی، جبکہ خواتین کے مقابلوں میں 8 ٹیمیں ٹائٹل کے لیے مدمقابل ہوں گی۔ مردوں کے مقابلوں میں پاکستان، بھارت، بنگلا دیش اور سری لنکا کو...
    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی مدت پوری ہونے کے بعد ان کے جانشین کے انتخاب کے لیے 6 امیدوار سامنے آ گئے ہیں۔ عالمی ادارہ اس وقت بڑھتی ہوئی جنگوں، عالمی عدم استحکام اور شدید مالی بحران جیسے غیر معمولی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے، جس کے باعث نئے سربراہ کے انتخاب کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہو گئی ہے۔ امیدواروں میں 4 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔ مبصرین کے مطابق اگرچہ کسی ایک امیدوار کو واضح برتری حاصل نہیں، تاہم ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے رافیل گروسی کا نام سب سے زیادہ مضبوط امیدوار کے طور پر لیا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے اگلے سربراہ کے انتخاب کے لیے سلامتی کونسل کے 15...
    سعودی عرب نے ویژن 2030 کے تحت گزشتہ تقریباً ایک دہائی کے دوران نہ صرف معیشت کو متنوع بنانے میں نمایاں پیش رفت کی بلکہ روزگار، خواتین کے بااختیار بنانے، صحت، رہائش، کھیل، ثقافت اور نوجوانوں کی ترقی سمیت سماجی شعبوں میں بھی غیر معمولی کامیابیاں حاصل کیں۔ تازہ ترین سالانہ رپورٹ کے مطابق مملکت اب ایک مضبوط معیشت کے ساتھ ایک جدید اور متحرک معاشرے کی تشکیل کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ اپریل 2016 میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی قیادت میں ویژن 2030 کے آغاز کے بعد سعودی عرب نے اقتصادی، مالی، انتظامی اور سماجی اصلاحات کے ذریعے ایک نئی ترقیاتی راہ اختیار...
    سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں انٹیلیجنس بیسڈ مؤثر کارروائیاں جاری ہیں، مستونگ کے علاقہ کھڈ کوچہ میں فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد مارے گئے۔سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران متعدد دہشتگرد گرفتار کیے گئے، گرفتار دہشتگردوں میں سہولتکار سمیت مرد اور خواتین خودکش بمبار بھی شامل ہیں، کارروائی میں دہشتگردوں کےمتعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔علاقے میں سرچ اور کلیئرنس کارروائیاں جاری ہیں، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مکمل نگرانی برقرار ہے، دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مستونگ کے علاقہ کھڈ کوچہ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز تیز کر دیے گئے، دہشت گردی کے خاتمے اور علاقے میں امن و امان کے قیام تک...
    بلوچستان سے رکن قومی اسمبلی جمال رئیسانی نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم بلوچ عسکری تنظیموں اور بعض سماجی و سیاسی حلقوں کے درمیان روابط موجود ہیں، جبکہ خواتین اور کم عمر لڑکیوں کو مسلح سرگرمیوں میں شامل کرنا بلوچ روایات اور قبائلی اقدار کے منافی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بھارتی سرپرستی میں زہریلا پروپیگنڈا، کالعدم بی ایل اے سے منسلک ملک دشمن شاعرہ حبیبہ پیرجان کی گرفتاری کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمال رئیسانی نے کہا کہ کالعدم تنظیم بی ایل اے کے کمانڈر بشیر زیب کا نام مختلف واقعات میں سامنے آتا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بلوچ معاشرے کی روایات میں خواتین کو جنگی مقاصد کے لیے...
    شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی میں خواتین کے سامنے سرعام نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی سوشل میڈیا پر خواتین کے سامنے نازیبا حرکات کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر نوٹس لے کر ملزم کا سراغ لگایا گیا۔ پولیس نے ملزم کو نارتھ کراچی کے علاقے اجمیر نگری سے گرفتار کیا جس کی شناخت طارق کے نام سے ہوئی اور اُس نے حراست کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کیا۔ مزید پڑھیں لاہور: راہگیر خاتون کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار طالبات کو ہراساں کرنے سے منع کرنے پر اوباش افراد کا وین ڈرائیور پر تشدد راولپنڈی؛ دیور کی خاتون کو ہراساں کرنے کی کوشش،...
    رمضان ایڈیشن کے عنوان سے وسطی لندن میں واقع ایک ہوٹل میں خصوصی بازار کا انعقاد کیا گیا، جہاں رمضان اور عید کے ملبوسات، جیولری، پرفیوم اور دیگر اشیاء ایک ہی چھت تلے دستیاب تھیں۔ اس موقع پر پاکستان ہائی کمشنر کی اہلیہ ڈاکٹر سارہ نعیم کا کہنا تھا کہ 85 سے زائد خواتین ڈیزائنرز کی شرکت سے ہال منی پاکستان کا منظر پیش کر رہا تھا، یہاں خواتین ڈیزائنر بڑی تعداد میں موجود ہیں اور اس قسم کے بازاروں کا انعقاد ہوتا رہنا چاہیے تاکہ ہم اپنے وطن کا اچھا امیج پیش کرسکیں۔ انھوں نے کہا کہ اس مرتبہ مسلم ممالک کی خواتین سفارت کار بھی یہاں آئیں کیونکہ ہمارا فیشن عرب ممالک میں بھی بہت مقبول ہے، منتظم...
    ویب ڈیسک: خواتین کے لیے ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام شروع کردیا گیا ، منتخب خواتین کو چھ ماہ کے دوران ماہانہ 30,000 روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے خواتین کے لیے ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام 2025–26 آغاز کردیا، جو چھ ماہ کی معاوضہ دار انٹرن شپ فراہم کرے گا۔ اس پروگرام کا مقصد خواتین کو ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل شعبوں میں عملی تجربہ دینا ہے۔ شہر میں 255 ٹریفک حادثات رپورٹ, 295 افراد زخمی انٹرنز کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس، UI/UX، ویب ڈویلپمنٹ، ایپلیکیشن ڈویلپمنٹ، گرافک ڈیزائن، اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ جیسے اہم شعبوں میں عملی تجربہ فراہم کیا جائے گا جبکہ منتخب خواتین کو چھ ماہ کے دوران ماہانہ 30,000 روپے وظیفہ...
    راجستھان کے ٹونک ساوائی مدھوپور سے تعلق رکھنے والے سابق رکن پارلیمنٹ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سکھبیر سنگھ جونا پوریا کا ایک ویڈیو وائرل ہو گیا ہے، جس میں وہ کمبل تقسیم کے دوران مسلم خواتین کو نظر انداز کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں:راجستھان میں کار اور اونٹ کا خوفناک حادثہ، ویڈیو وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جونا پوریا کمبل تقسیم کے دوران خواتین سے ان کے نام پوچھتے ہیں۔ جب ایک مسلمان نام سن کر وہ اپنی ٹیم کو ہدایت دیتے ہیں کہ اس خاتون کو کمبل نہ دیا جائے اور کہتے ہیں: “جو لوگ وزیراعظم نریندر مودی کی توہین کرتے ہیں، ان کا کمبل لینے کا حق نہیں۔” بعد ازاں خواتین...
    مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں المناک سانحہ کے 35 سال مکمل ہوگئے۔  22 اور 23 فروری 1991 کی تاریک درمیانی شب مقبوضہ وادی کے علاقے کنن پوشپورہ میں بھارتی فوج نے سیکڑوں خواتین کو اجتماعی عصمت دری کا نشانہ بنایا، جس طرح خواتین کی عزتوں کو پامال کیا گیا وہ تاریخ کا ایسا زخم ہے جو آج تک نہیں بھر سکا۔  دلخراش سانحہ کے عینی شاہد عثمان علی ہاشم نے بتایا کہ 22 اور 23 فروری کی درمیانی شب ضلع کپواڑہ میں ہمیں قابض بھارتی فوج نے بندوق کی نوک پر گھروں سے نکال کر باہر جمع کیا، نشے میں دھت بھارت کی قابض فوج نے علاقے کا محاصرہ کیا اورخواتین پر ظلم و جبر کیا۔  عینی شاہد کے مطابق...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں پیش آنے والے المناک سانحہ کنن پوشپورہ کو 35 سال مکمل ہو گئے، تاہم یہ تاریخ کا وہ زخم ہے جو آج تک مندمل نہیں ہو سکا۔ 22 اور 23 فروری 1991 کی تاریک درمیانی شب مقبوضہ وادی کے ضلع کپواڑہ کے علاقے کنن پوشپورہ میں عزتوں کو پامال کیا گیا اور انسانی تاریخ کا ایک سیاہ باب رقم ہوا۔ رپورٹس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے کنن پوشپورہ گاؤں کی سینکڑوں خواتین کو اجتماعی عصمت دری کا نشانہ بنایا۔ اس دلخراش سانحے کے عینی شاہد عثمان علی ہاشم نے بتایا کہ 22 اور 23 فروری کی درمیانی شب بھارتی فوج نے بندوق کی نوک پر مردوں کو...
    بانی تحریک منہاج القرآن نے کہا کہ جب تک نئی نسل کی تربیت سیدہ کائناتؑ کے اسوہ پر نہیں ہوگی، باوقار اور روشن مستقبل کی تشکیل ممکن نہیں۔ دیگر مقررین نے کہا کہ حضرت امام حسنؑ، حضرت امام حسینؑ اور حضرت زینبؑ جیسی عظیم شخصیات کی تربیت سیدہ فاطمہ الزہراؑ کے مثالی کردار کا عملی ثبوت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بانی و سرپرست اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا کہ سیدہ فاطمہ الزہراء کی حیاتِ مبارکہ رہتی دنیا تک خواتین کے لیے کامل اسوۂ حسنہ ہے۔ آپؑ نے بیٹی، زوجہ اور والدہ کی حیثیت سے صبر، حیا، قناعت اور اعلیٰ کردار کی جو مثال قائم کی وہ پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، آج کے دور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    ذرائع کے مطابق احتجاجی خواتین نے بتایا کہ نئے نظام سے بجلی کے ماہانہ اخراجات بڑھ جائیں گے جس سے کم آمدنی والے گھرانے بری طرح متاثر ہوں گے۔ خواتین نے سمارٹ میٹرز کی تنصیب کو فوری طور پر معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع بڈگام کے علاقے وترہ ونی میں خواتین نے بجلی کے سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ ذرائع کے مطابق احتجاجی خواتین نے بتایا کہ نئے نظام سے بجلی کے ماہانہ اخراجات بڑھ جائیں گے جس سے کم آمدنی والے گھرانے بری طرح متاثر ہوں گے۔ خواتین نے سمارٹ میٹرز کی تنصیب کو فوری طور پر معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-9 کراچی( اسٹاف رپورٹر )ڈیفنس میں واقع ایک ریسٹورنٹ میں خواتین کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے، جس میں ایک خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ویڈیو میں واضح طور پر دکھایا گیا کہ ایک خاتون عائشہ اور اس کی دوستوں کے ساتھ کھانا کھا رہی تھی، جب تین خواتین ان پر دھاوا بول دیتی ہیں۔عائشہ اور اس کے دوستوں کی ٹیبل پر تین خواتین آ کر گالم گلوچ کرتی ہیں، اور ایک خاتون نے عائشہ کو تھپڑ مارا، جبکہ دوسری نے ٹیبل سے پلیٹ اٹھا کر اس پر پھینک دی۔ ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون لال کپڑوں میں ملبوس تھی، جس نے عائشہ کو تھپڑ...
    موبائل فون رکھنے کا الزام لگا کر بہو کو برہنہ کرکے گرم لوہے اور ڈنڈوں سے تشدد کرنے کا انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جہلم میں بہو پر تشدد کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا، جہاں موبائل فون رکھنے کے الزام میں سرالیوں نے بہو کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او جہلم سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ پولیس کے مطابق بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام ملزمان کو فوری گرفتار کرلیا گیا ہے، جن سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مدینہ منورہ: سعودی حکام نے رمضان المبارک کے دوران مسجد نبویؐ میں ریاض الجنہ کی زیارت کے لیے نیا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت مردوں اور خواتین کے لیے الگ الگ اوقات مقرر کیے گئے ہیں۔انتظامیہ کے مطابق رش کو منظم رکھنے اور عبادت گزاروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے پہلے دو عشروں اور تیسرے عشرے میں مختلف اوقات نافذ ہوں گے۔اعلامیے کے مطابق رمضان کے پہلے دو عشروں میں مردوں کے لیے زیارت کے 2 اوقات رکھے گئے ہیں۔ پہلا وقت صبح 11 بج کر 20 منٹ سے رات 8 بجے تک جب کہ دوسرا وقت رات 2 بجے سے صبح 5 بجے تک مقرر کیا گیا ہے۔خواتین کے لیے ان دنوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)کراچی سمیت ملک کے اہم ترین ویمن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی عہدیداران نے فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرم شیخ پر یہ الزام عائد کیا کہ اْنہوں نے منگل کو فیڈریشن ہائوس میں ٹریڈ آرگنائزیشن رول 2013 کے خلاف قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے والے ترمیمی بل کے خلاف ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کر کے خواتین کی آواز کو دبانے کی کوشش کی ہے اور ہماری ساتھ ہونے والی اس ناانصافی کے باوجود ہم اپنے اپنے گروپس کی قیادت کے ساتھ ہیں۔ ویمن چیمبرز کی عہدیداران جن کا تعلق یونائٹیڈ بزنس گروپ،بزنس مین پینل پروگریسو اور فیڈریشن کی ایگزیکٹو کمیٹی سے ہے ،اْنہوں نے...
    اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے رمضان المبارک کے موقع پر مستحق خواتین کے لیے مالی امداد میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بی آئی ایس پی نے سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے کا اضافہ کیا ۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ سہ ماہی مالی امداد جو پہلے 13 ہزار 500 روپے تھی، اب بڑھا کر 14 ہزار 500 روپے کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد مہنگائی کے پیش نظر کم آمدنی والے گھرانوں کو اضافی سہارا فراہم کرنا ہے تاکہ وہ بنیادی ضروریات پوری کر سکیں۔ حکام کے مطابق اسی پیکیج کے تحت بینظیر تعلیمی وظائف اور...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے رمضان المبارک کی آمد پر مستحق خواتین کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے کا اضافہ کر دیا۔ سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے اضافے کے بعد مستحق خواتین کی قسط اب ساڑھے 13ہزار روپے سے بڑھا کر ساڑھے 14ہزار روپے کردی گئی  ہے۔ اس کے علاوہ بینظیر تعلیمی وظائف اور بینظیر نشوونما پروگرام کے وظائف میں بھی 500 روپے کا اضافہ کردیاگیا ہے۔ دوسری جانب سینیٹر روبینہ خالد کی زیرِ صدارت بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرزاسلام آباد میں براہ راست ای کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ سانحہ گل پلازہ: جوڈیشل کمیشن نے مزید لوگوں کے بیانات قلمبند کر لئے اس...
    بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے رمضان المبارک کی آمد پر مستحق خواتین کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے کا اضافہ کر دیا۔سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے اضافے کے بعد مستحق خواتین کی قسط اب ساڑھے 13ہزار روپے سے بڑھا کر ساڑھے 14ہزار روپے کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ بینظیر تعلیمی وظائف اور بینظیر نشوونما پروگرام کے وظائف میں بھی 500 روپے کا اضافہ کردیاگیا ہے.دوسری جانب سینیٹر روبینہ خالد کی زیرِ صدارت بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرزاسلام آباد میں براہ راست ای کچہری کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر چیئرپرسن سینٹر روبینہ خالد نے کہا جن خواتین نے ڈیجیٹل والٹ کیلئے مفت سم حاصل نہیں کی وہ فوری طور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)عدالت عظمیٰ نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شخص وارث مسیح کی اپیل خارج کرتے ہوئے اس کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھاہے ،عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ریاست جامع قانون سازی، مؤثر نفاذ کے طریقہ کار اور معاون پروگراموں کے ذریعے خواتین پر ہونے والے ظلم کو روکے۔مردعورتوں کے محافظ ہیں، قاتل نہیں۔ خواتین معاشرے کی برابر کی رکن ہیں جو تحفظ، احترام اور وقار کی حقدار ہیں۔جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا، جسے جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی؛ قاسم آباد میں گھریلو تنازع پر جرگے کے دوران فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہراولپنڈی کے علاقے پشاور روڈ پر قاسم آباد بازار کے قریب ایک گھر میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کرنے والے تینوں ملزمان مقتولین کے قریبی عزیز ہیں۔ بظاہر فائرنگ رشتے کے تنازع پر کی گئی۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان صوابی سے آئے تھے اور جرگے کے دوران تلخ کلامی پر فائرنگ کر دی۔ ملزمان کی شناخت شہزاد، ساجد اور مزمل مشتاق کے ناموں سے ہوئی ہے۔ دو ملزمان مقتول حسین عرف بادشاہ کے بہنوئی جبکہ ایک ملزم اس کی دوسری بیوی کا کزن ہے۔جاں بحق ہونے والوں میں حسین عرف بادشاہ اور اس کی...
    راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں جرگہ کے دوران فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد قتل کر دیے گئے۔  پولیس حکام کے مطابق جرگہ کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا، جرگہ گھریلو تنازع کے حل کے لیے ہو رہا تھا۔  پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین میں 48 سالہ شخص اور اس کی 2 بیویاں شامل ہیں۔ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔
    — فائل فوٹو بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر کی اپیل سپریم کورٹ نے خارج کر دی اور شوہر وارث مسیح کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرنے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔جسٹس ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور، جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ خواتین معاشرے کی برابر کی رکن ہیں جو تحفظ، احترام اور وقار کی حق دار ہیں، معاشرے میں خواتین کے ساتھ معمولی باتوں پر جانوروں جیسا سلوک اور بہیمانہ تشدد کیا جا رہا ہے۔سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ خواتین پر ہونے والے وحشیانہ تشدد کی ایک بڑی وجہ منشیات کی...
    مرد عورتوں کے محافظ ہیں قاتل نہیں، سپریم کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر کی اپیل خارج کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس):سپریم کورٹ آف پاکستان نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر وارث مسیح کی اپیل خارج کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا جس کے تحت سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کیا گیا تھا۔سپریم کورٹ کی جانب سے رپورٹنگ کے لیے منظور شدہ تحریری تفصیلی فیصلہ کے مطابق یہ فیصلہ جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل تین رکنی بینچ نے جاری کیا، جبکہ تحریری فیصلہ جسٹس محمد ہاشم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بیوی کے قتل کے مقدمے میں منشیات کے عادی شوہر کی اپیل مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مرد عورتوں کے محافظ ہیں، ان کے قاتل نہیں۔عدالت عظمیٰ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا وہ فیصلہ برقرار رکھا جس میں مجرم وارث مسیح کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کیا گیا تھا۔ 3 رکنی بینچ، جس میں جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم شامل تھے، نے تحریری فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں واضح کیا کہ خواتین معاشرے کی برابر کی شہری ہیں اور انہیں تحفظ، عزت اور وقار حاصل ہے۔ فیصلے میں اس بات پر افسوس کا اظہار کیا گیا...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر کی اپیل خارج کرتے ہوئے کہا مرد عورتوں کے محافظ ہیں، قاتل نہیں۔ جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بینچ کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، فیصلہ میں قاتل شوہر وارث مسیح کی عمر قید سزا کا فیصلہ برقرار رہا۔ فیصلہ کے مطابق خواتین معاشرے کی برابر کی رکن ہیں،جو تحفظ، احترام اور وقار کی حقدار ہیں ، معاشرے میں خواتین کے ساتھ معمولی باتوں پر جانوروں جیسا سلوک اور بہیمانہ تشدد کیا جا رہا ہے تاہم منشیات کی لت خواتین پر ہونے والے وحشیانہ تشدد کی ایک بڑی وجہ ہے۔ مزید لکھا گیا کسی کو ماں، بہن، بیوی اور بیٹی...
    خرطوم: سوڈان کے وسطی علاقے میں ایک مصروف بازار پر ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم 28 افراد ہلاک ہو گئے۔ انسانی حقوق کے گروپ ایمرجینسی لائرز اس حملے کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ حملہ شمالی کردفان کے علاقے سوداری کے قریب الصفیہ مارکیٹ میں کیا گیا، جو اس وقت عام شہریوں سے بھری ہوئی تھی۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین، بچے اور بزرگ بھی شامل ہیں۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد ابتدائی ہے اور اس میں اضافے کا خدشہ ہے۔ یہ علاقہ اس وقت سوڈانی فوج اور نیم فوجی فورس آر ایس ایف کے درمیان شدید لڑائی کا مرکز بنا ہوا ہے۔ تین سال سے جاری اس خانہ جنگی میں دونوں فریق ایک...
    ایوانِ صدر کے میڈیا ونگ نے ہیلتھ سروسز اکیڈمی سے متعلق کارروائی اور کام کی جگہ پر خواتین کو ہراسانی سے تحفظ کے لیے وفاقی محتسب کے فیصلے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے۔ صدرِ پاکستان کے ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی محتسب کے حکم کے خلاف ایک درخواستِ نظرثانی ایوانِ صدر کو موصول ہوئی ہے۔ وفاقی محتسب ادارہ اصلاحات ایکٹ 2013 کی دفعہ 14(2) کے تحت ایسی درخواست دائر ہونے پر متعلقہ حکم پر عمل درآمد 60 دن کے لیے خودکار طور پر روک دیا جاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: عمران خان کو ترک صدر کی جانب سے ترکیہ آنے کی آفر کی خبریں، حکومت نے...
    ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق، آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے خواتین کے لیے ’آئی ٹی پی اڑان سکوٹی اینڈ موٹررائیڈنگ سکول‘ کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں اسلام آباد پولیس کے سینیئر افسران اور سکول کی تربیت حاصل کرنے والی خواتین نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد پولیس کی بڑی کارروائی، منظم کباڑی گینگ کے 3 ڈکیت گرفتار اسلام آباد پولیس کا خواتین کے لیے “آئی ٹی پی اڑان سکوٹی اینڈ موٹررائیڈنگ سکول” کا افتتاح@ICT_Police @AmirSaeedAbbasi pic.twitter.com/h3eD68fJuo — Media Talk (@mediatalk922) February 17, 2026 آئی جی نے کہا کہ یہ منصوبہ خواتین کی ڈرائیونگ تربیت کے ساتھ ان کے اعتماد اور خودمختاری کو فروغ دینے کا اہم اقدام ہے۔ سکول میں خواتین کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ رقص ڈپریشن کے علاج میں اینٹی ڈپریسنٹ ادویات جتنا مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔ آسٹریلوی محققین کے مطابق جاگنگ، تیراکی اور رقص جیسی ایروبک ورزشیں ڈپریشن اور بے چینی کی علامات کم کرنے میں سب سے زیادہ مؤثر ثابت ہوتی ہیں۔ صرف یہی نہیں بلکہ ہلکی جسمانی سرگرمی، جیسے چہل قدمی بھی ذہنی صحت بہتر کر کے ڈپریشن کی علامات میں واضح بہتری لا سکتی ہے۔ برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ورزش کو ڈپریشن کے روایتی علاج کے برابر اعتماد کے ساتھ تجویز کیا جانا چاہیے۔ کوئنز لینڈ کی جامعہ کے سائنس دانوں نے زور دیا ہے کہ جسمانی سرگرمی...
    سی ڈی اے کے زیر انتظام رمضان ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں خواتین و مرد کھلاڑیوں کیلئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کے زیر انتظام رمضان ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں خواتین و مرد کھلاڑیوں کیلئے اوپن ٹرائلز کا انعقاد ڈائمنڈ کرکٹ گراونڈجی 8ٹواسلام آباد میں کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق، اوپن ٹرائلز کا انعقاد 13 فروری تا 15 فروری تک ڈائمنڈ کرکٹ گراونڈجی 8ٹو اسلام آباد میں کیا جارہا ہے۔ اوپن ٹرائلز کے پہلے روز صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک خواتین کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا جبکہ مرد کھلاڑیوں کے ٹرائلز 14 اور 15 فروری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کی جانب سے زینب زون، سائٹ ایریا جو نیجو کالونی میں استقبال رمضان کے سلسلے میں ایک پروقار اور روحانی پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ استقبال رمضان سے طاہرہ عمر نے ماہِ رمضان کی عظمت، اس کی تیاری اور انفرادی و اجتماعی اصلاح کی ضرورت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک محض عبادات کا مہینہ نہیں بلکہ اپنی زندگیوں کو قرآن و سنت کے سانچے میں ڈھالنے کا سنہری موقع ہے۔ خواتین کو چاہیے کہ وہ اس بابرکت مہینے میں اپنے گھروں کو دینی ماحول کا گہوارہ بنائیں اور نئی نسل کی تربیت پر خصوصی توجہ دیں۔پروگرام کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    کانفرنس کے پینلسٹ میں ممتاز عالمِ دین علامہ اصغر حسین شہیدی، جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامیات سے وابستہ پروفیسر ڈاکٹر غضنفر، خواہر فرح تبسم اور خواہر سیما منظور شامل تھیں۔ مقررین نے اپنے خطابات میں خواتینِ اہلِ بیتؑ کی سیرت کو عملی زندگی کے لیے کامل نمونہ قرار دیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو آئی ایس او طالبات جامعہ کراچی کے زیرِ اہتمام سالانہ یومِ خواتین کانفرنس، علامہ اصغر شہیدی، پروفیسر ڈاکٹر غضنفر، فرح تبسم اور سیما منظور کا آئی ایس او طالبات جامعہ کراچی کے زیرِ اہتمام سالانہ یومِ خواتین کانفرنس، علامہ اصغر شہیدی، پروفیسر ڈاکٹر غضنفر، فرح تبسم اور سیما منظور کا آئی ایس او طالبات جامعہ کراچی کے زیرِ اہتمام...
    فوٹو: سوشل میڈیا خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کے حقوق کی ہر بات میری والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی یاد دلاتی ہے۔کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آج کا دن یاد دلاتا ہے کہ پاکستان کی تاریخ ہم عورتوں کے بغیر ادھوری ہے۔ رہائش بنیادی حق ہے اور پیپلز پارٹی کے وعدے روٹی، کپڑا اور مکان میں شامل ہے: آصفہ بھٹوخاتونِ اول، رکنِ قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ محفوظ رہائش کا اثر خواتین اور بچوں کے لیے خاص طور پر گہرا ہے، محفوظ گھر اور مالی شمولیت سے خواتین کے فوائد گھر سے باہر تک پھیلتے ہیں،...
    آصفہ بھٹو---فائل فوٹو  خاتونِ اول، رکنِ قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ رہائش بنیادی حق ہے اور پیپلز پارٹی کے وعدے روٹی، کپڑا اور مکان میں شامل ہے۔ایشیا پیسیفک شیلٹر اینڈ سیٹلمنٹس فورم 2026ء سے خطاب کے دوران آصفہ بھٹو نے کہا کہ محفوظ رہائش کا اثر خواتین اور بچوں کے لیے خاص طور پر گہرا ہے، محفوظ گھر اور مالی شمولیت سے خواتین کے فوائد گھر سے باہر تک پھیلتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں لاکھوں خاندان موسمیاتی تبدیلی اور سماجی چیلنجز سے متاثر ہیں، محفوظ رہائش کی کمی صرف مادی مسئلہ نہیں بلکہ وقار اور مواقع کا نقصان ہے، رہائش محض چھت نہیں بلکہ صحت، تعلیم اور استحکام کی بنیاد ہے۔آصفہ بھٹو کا...
    خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے ایشیا پیسیفک شیلٹر اینڈ سیٹلمنٹس فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محفوظ رہائش صرف چھت کا مسئلہ نہیں بلکہ بچوں اور خواتین کے وقار، مواقع اور معاشرتی استحکام کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں لاکھوں خاندان موسمیاتی تبدیلی اور سماجی چیلنجز سے متاثر ہیں، اور محفوظ رہائش کے فوائد خاص طور پر خواتین اور بچوں تک پہنچنا ضروری ہیں۔ مزید پڑھیں: خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی مٹہ میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کی شدید مذمت خاتون اوّل نے سندھ کی مثال دیتے ہوئے بتایا کہ 2022 کے سیلاب کے بعد سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ افیکٹیز پروگرام شروع کیا گیا، جو دنیا کا سب سے بڑا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (نمائندہ خصوصی) بنگلا دیش ایک پارلیمانی جمہوریہ ہے، انتظامی اختیارات وزیراعظم کے پاس ہوتے ہیں جو کابینہ مقرر کرتے ہیں، پالیسی بناتے ہیں اور سرکاری نظام کی نگرانی کرتے ہیں، صدر ملک کا رسمی سربراہ ہوتا ہے، جسے پارلیمنٹ 5 سال کے لیے منتخب کرتی ہے۔قانون سازی کا اختیار 350 رکنی قومی اسمبلی کے پاس ہے، جس میں 300 نشستیں براہ راست منتخب ہوتی ہیں، 50 نشستیں خواتین کے لیے مخصوص ہوتی ہیں، انتظامی طور پر ملک کو 8 ڈویژنز، 64 اضلاع اور 495 تحصیلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ نمائندہ خصوصی سیف اللہ
    ملزمان نے خاتون کو نوکری کے بہانے بلایا اور پھر تین چھوٹے بچوں سمیت اغوا کرکے شوہر سے تاوان وصول کیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں پولیس نے خواتین کو جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے 2 ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرکے خاتون اور 3 بچوں کو بازیاب کروا لیا۔ ترجمان ویسٹ زون پولیس کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے بروقت احکامات و فوری ایکشن پر عزیز آباد پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر اغوا کرنے والے دو ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او شاہد تاج نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کی شناخت طلحہ اور شان کے ناموں سے کی گئی، ملزم...
      اقوامِ متحدہ نے بنگلہ دیشی حکام پر زور دیا ہے کہ جاری انتخابی عمل کے دوران خواتین کی سلامتی، وقار اور بھرپور شرکت کو یقینی بنایا جائے۔ عالمی ادارے نے کہا ہے کہ شفاف اور جامع انتخابات کے لیے ایسا ماحول ضروری ہے جہاں خواتین ووٹرز، امیدوار اور پولنگ عملہ بلا خوف و خطر اپنی ذمہ داریاں ادا کر سکیں۔ انتخابات سے قبل جاری بیان میں اقوامِ متحدہ نے واضح کیا کہ خواتین کو دھمکی، تشدد یا ہراسانی کے خوف کے بغیر ووٹ ڈالنے اور انتخاب لڑنے کا مکمل حق حاصل ہونا چاہیے۔ بیان میں کہا گیا کہ مساوی شرکت جمہوری طرزِ حکمرانی اور پائیدار ترقی کی بنیاد ہے۔ اقوامِ متحدہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور الیکشن...
    مریم نواز : اسکرین گریب  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ خواتین کا کام صرف گھر کے کام نہیں، عورت وزیر اعلیٰ بن سکتی ہے اور وزیر اعلیٰ بن کر مردوں کو ٹف ٹائم بھی دے سکتی ہے۔لاہور میں کھیلتا پنجاب گیمز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے  کہا کہ عورت ملک، صوبہ، پارلیمنٹ، وزارت، انسداد دہشتگردی اور پولیس کا شعبہ بھی چلا سکتی ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پنجاب کو خواتین کے لیے محفوظ بنا رہے ہیں، صوبے میں خواتین کیخلاف جرائم میں نمایاں کمی آئی ہے، لڑکیاں کبڈی، ٹینس، ہاکی، فٹبال، کرکٹ، کراٹے، سوئمنگ سمیت ہر کھیل، کھیل سکتی ہیں۔ پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے گالم...
    لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں کھیلوں کے حوالے سے بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ بسنت کے موقع پر لاہور میں قوانین پر ریکارڈ عمل درآمد کیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تقریب سے خطاب کے دوران اعلان کیا کہ پنگ گیمز میں 3 ہزار کھلاڑی شرکت کریں گے۔ جبکہ حکومت کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنے اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کے لیے ہر ممکن سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ مشکل حالات اور چیلنجز سے گھبرانا نہیں چاہیے۔مریم نواز نے پنجاب کی بیٹیوں کی جانب سے شاندار استقبال پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا...
    وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے کہا ہے کہ ای او بی آئی خواتین ملازمین کی 55 برس کی عمر کے بعد بھی پینشن میں شراکت تسلیم کرے۔ وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی فوزیہ وقار نے ای او بی آئی کی خواتین ملازمین کے لیے بڑا فیصلہ جاری کیا ہے جس کے مطابق 55 برس کی عمر کے بعد ملازمت جاری رکھنے والی خواتین ای او بی آئی میں پینشن میں شراکت جاری رکھنے کی حق دار ہیں۔ فوسپاہ نے ای او بی آئی کو ہدایت دی کہ شکایت گزار کی مکمل شراکت مدت کو تسلیم کیا جائے۔ فوسپاہ کے مطابق قانون خواتین کو جلد پینشن لینے کا حق دیتا ہے، لیکن ضروری نہیں کہ خواتین 55 برس کی عمر میں لازمی...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سائنس میں خواتین اور لڑکیوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں پاکستانی خواتین کی صلاحیت، عزم اور حوصلے کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ خواتین سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں، انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان خواتین کو تعلیم اور سائنسی قیادت میں مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے CEDAW کے تحت اپنے وعدوں پر قائم ہے۔ صدر زرداری نے کہا کہ ملک کے جامعات میں خواتین طلبا کا تناسب 50 فیصد سے تجاوز کر جانا ایک خوش آئند امر ہے، یہ اس...
    صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سائنس میں خواتین اور لڑکیوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں پاکستانی خواتین کی صلاحیت، عزم اور حوصلے کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ خواتین سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان خواتین کو تعلیم اور سائنسی قیادت میں مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے CEDAW کے تحت اپنے وعدوں پر قائم ہے۔ یہ بھی پڑھیے: کوئٹہ: خواتین فٹبالرز کے خواب، سماجی رکاوٹوں کے باوجود آگے بڑھنے کا عزم صدر زرداری نے کہا کہ ملک کی جامعات میں خواتین طلبا کا تناسب 50...
    کوئٹہ میں نوجوان خواتین فٹبالرز کے لیے ایک تاریخی اور حوصلہ افزا موقع سامنے آیا ہے جہاں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی کوچز کی زیر نگرانی خصوصی فٹبال ٹریننگ سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: مارشل آرٹ میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی کوئٹہ کی باہمت خواتین یہ تربیتی کیمپ قیوم پاپا اسٹیڈیم میں منعقد کیا گیا جس میں کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی نوجوان خواتین اور مرد کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ اکیڈمی میں شریک ایک نوجوان فٹبالر نے وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ گزشتہ 6 ماہ سے فٹبال کھیل رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں بچپن میں فٹبال کی شوقین نہیں تھی لیکن جب میں...
    راولپنڈی میں این سی سی ڈی آئی اے کی کارروائی کے دوران ٹک ٹاک پر نازیبا مواد وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم  فیک آئی ڈی بنا کر خواتین کی عزت کو مجروح کرنے اور واٹس ایپ و ٹک ٹاک کے ذریعے نازیبا ویڈیوز پھیلا کر بلیک میل کرنے میں ملوث نکلا۔ ملزم کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والا موبائل فون برآمد ہوا، جس سے اہم ڈیٹا حاصل ہوا۔ این سی سی ڈی آئی اے نے ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔
     پاکستانی معاشرے میں باڈی شیمنگ کا رجحان تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے، جس کی ایک بڑی وجہ سوشل میڈیا کو قرار دیا جاتا ہے۔ تاہم اب یہ منفی رویہ صرف سوشل میڈیا تک محدود نہیں رہا بلکہ مین اسٹریم میڈیا، خصوصاً ٹی وی چینلز اور تفریحی پروگراموں میں بھی کھل کر نظر آ رہا ہے، جہاں ایسے مواد کو لائیو نشر کیا جاتا ہے۔ حال ہی میں معروف ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ کے ایک شو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں انہوں نے چند موٹی خواتین کو اسٹیج پر مدعو کیا۔ شو کے دوران یہ کہا گیا کہ ان میں سے جس خاتون کا وزن زیادہ ہوگا اسے انعام دیا جائے گا۔ جب سب سے...
    لیبیا کے شمال مغربی ساحل کے قریب تارکینِ وطن کو لے جانے والی ربڑ کی کشتی الٹنے سے کم از کم 53 افراد ہلاک یا لاپتا ہو گئے، جن میں 2 شیر خوار بچے بھی شامل ہیں۔ بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرت نے پیر کے روز اس المناک واقعے کی تصدیق کی۔ تنظیم کے مطابق کشتی 5 فروری کی رات تقریباً 11 بجے الزاویہ سے روانہ ہوئی اور تقریباً 6 گھنٹے بعد زوارہ کے شمال میں بحیرۂ روم میں الٹ گئی۔ عینی شاہدین اور بچ جانے والوں کے بیانات کے مطابق کشتی میں سوار تمام 55 افراد سمندر میں جا گرے۔ یہ بھی پڑھیے: لیبیا کشتی حادثہ: انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ گرفتار لیبی حکام کی جانب سے کیے گئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چالیس سال کی عمر عبور کرنے کے بعد خواتین کے جسم میں کئی اہم تبدیلیاں رونما ہونا عام بات ہے، جو توانائی کی کمی، ہارمونز میں عدم توازن اور ہڈیوں کی کمزوری کے طور پر ظاہر ہو سکتی ہیں۔ یہ تبدیلیاں نہ صرف روزمرہ کے معمولات پر اثر ڈالتی ہیں بلکہ جسمانی اور ذہنی تندرستی کو بھی متاثر کرتی ہیں، مناسب غذا، باقاعدہ ورزش، مکمل نیند اور مخصوص سپلیمنٹس کے استعمال سے جسمانی صحت کو بہتر بنایا جا سکتا ہے اور توانائی کی سطح کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ماہر امراض جلد اور فٹنس ماہر ڈاکٹر گُروین واریچ گاریکار نے حال ہی میں انسٹاگرام پر خواتین کے لیے اپنی روزمرہ صحت کے معمولات اور سپلیمنٹس کے بارے...
    فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملازمت کی آڑ میں جنسی استحصال کیلیے متحدہ عرب امارات جانے والی دو خواتین سمیت 3 مسافروں کو آف لوڈ کیا جن کی نشاندہی پر نیٹ ورک کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ دبئی میں انسانی اسمگلنگ اورجنسی استحصال میں ملوث نیٹ ورک کے سہولت کاروں عاصم اورنعمان نامی ملزمان کو بھی گرفتارکرلیا گیا۔   ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن عملے نے کراچی ائیرپورٹ پرکارروائی کےدوران انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں ملوث منظم نیٹ ورک کو پکڑ لیا۔ کارروائی کے دوران متحدہ عرب امارات جانے والی 2 خواتین سمیت 3 مسافروں کوآف لوڈ کیاگیا،جن کی شناخت سمیرا، نوشین اسحاق اور جمشید اقبال کے ناموں سے ہوئی۔ مسافروں کی...
    ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک خاتون سمیت دو خواتین کو گرفتار کر لیا۔ دونوں خواتین دبئی روانگی کے لیے امیگریشن کلیئرنس کے مرحلے میں تھیں، جہاں شبہ ہونے پر انہیں آف لوڈ کیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ابتدائی پوچھ گچھ کے دوران خواتین نے سیاحتی ویزے کی آڑ میں بیرون ملک ملازمت کے لیے جانے کا اعتراف کیا۔ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے تفتیش کے دوران غیراخلاقی نیٹ ورک سے وابستگی کا بھی انکشاف کیا، جس پر تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ خواتین کے سفری انتظامات کرنے والے مرکزی ملزم کو بھی...
    پشاور: خواتین کے تنازع پر فریقین میں فائرنگ کی دل دہلا دینے والی فوٹیجز سامنے آ گئیں۔ پولیس کے مطابق تھانہ شاہ پور کی حدود میں فریقین کے درمیان خواتین کے تنازع پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں ایک راہ گیر بھی شامل ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوع پر پہنچی جب کہ زخمیوں کو طبی امداد  کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیجز کے مطابق ایک فریق گاڑی میں اچانک آتا ہے، تو دونوں ایک دوسرے پر فائرنگ کرنے لگتے ہیں، اس دوران ایک مسلح شخص مخالف فریق کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-8-8 جسارت نیوز سیف اللہ
    برطانیہ کے بدنام زمانہ جنسی درندے اور سیریل کلر اسٹیو رائٹ آخرکار اپنے عبرت ناک انجام کو پہنچ گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مشہور برطانوی سیریل کلر اسٹیو رائٹ کو 17 سالہ لڑکی کے قتل اور ایک اور کے اغوا کی کوشش کے جرم میں قید کی سزا سنائی گئی۔ یہ واقعہ 1999 کا ہے جب وکٹوریہ ہال رات گئے کلب سے گھر جاتے ہوئے راستے میں کہیں گمشدہ ہوگئی تھیں اور 5 دن بعد برہنہ حالت میں لاش ایک نالے سے ملی تھی۔ برسوں تک اندھا قتل کئی حل نہ ہو سکا تھا لیکن 2019 میں پولیس نے دوبارہ تحقیقات شروع کیں اور ڈی این اے کے جدید تجزیات کے ذریعے اسٹیو رائٹ کو شامل تفتیش کیا گیا۔ اسٹیو ائٹ 2006 میں پانچ خواتین کے قتل کے جرم میں گرفتار تھا اور تفتیش...
    لاہوربسنت کے رنگوں میں رنگ گیا، رات 12 بجتے ہی تین روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے پتنگ اڑا کر بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کیا۔لاہور کے آسمان پر ستاروں کی جگہ پتنگیں سج گئیں، چھتوں پر پتنگ بازی اور ہلہ گلہ جاری ہے، اڑتی اور گرتی پتنگوں کو دیکھنے کے لیے منچلے سڑکوں پر نکل آئے۔بسنت کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے خواتین بھی پیش پیش ہیں، ہاتھوں پر مہندی، رنگ برنگے لباس اور مزیدار پکوان سے بسنت کا استقبال کیا گیا۔بسنت کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے خواتین بھی پیش پیش ہیں،کئی خواتین خود بھی پتنگ ہاتھوں میں لیے چھتوں پر موجود ہیں، باقی خواتین نے ہاتھوں پر مہندی سجائی ہے،...
    لاہوربسنت کے رنگوں میں رنگ گیا، رات 12 بجتے ہی تین روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نےرات بارہ بجے پتنگ اڑا کر بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کیا۔لاہور کے آسمان پر ستاروں کی جگہ پتنگیں سج گئیں۔ چھتوں پر پتنگ بازی اور ہلہ گلہ جاری ہے، اڑتی اور گرتی پتنگوں کو دیکھنے کے لیے منچلے سڑکوں پر نکل آئے۔بسنت کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے خواتین بھی پیش پیش ہیں، ہاتھوں پر مہندی ، رنگ برنگے لباس اور مزیدار پکوان سے بسنت کا استقبال کیا گیا۔بسنت کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے خواتین بھی پیش پیش ہیں،کئی خواتین خود بھی پتنگ ہاتھوں میں لیے چھتوں پر موجود ہیں، باقی خواتین نے ہاتھوں پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260206-8-10 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ والدہ کے وژن سے ہزاروں خواتین پر مشتمل نیٹ ورک قائم ہوا ہے۔ابوظبی میں زاید ایوارڈز میں شرکت کرتے ہوئے خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے بتایا کہ شہید بےنظیر بھٹو نے پاکستان میں خواتین کیلیے کمیونٹی ہیلتھ ماڈل بنایا۔اس موقع پر تقریب میں شریک عالمی رہنماؤں نےامن، برداشت اور تعاون پر گفتگو کی۔آرمینیا آذربائیجان امن معاہدہ کو بھی زاید ایوارڈ دیا گیا جبکہ افغان لڑکیوں کی تعلیم کی علمبردار زرقہ یفتالی اور فلسطینی ادارے کے تعاون کے لیے بھی زاید ایوارڈ رکھا گیا۔
    ایران میں ٹریفک قوانین میں واضح ترمیم کرکے کئی دہائیوں بعد خواتین کو باضابطہ طور پر موٹرسائیکل چلانے کی قانونی اجازت مل گئی. عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر کے نائب اوّل محمد رضا عارف نے ٹریفک کوڈ میں ترمیم پر دستخط کر دیے ہیں۔ جس کے بعد ایران میں خواتین کو موٹرسائیکل چلانے کی تربیت لینے، امتحان دینے اور باضابطہ لائسنس حاصل کرنے کا حق بھی مل گیا۔ یاد رہے کہ ایران میں باضابطہ پر خواتین کے موٹرسائیکل چلانے پر پابندی نہیں تھی مگر پولیس عملاً خواتین کو لائسنس ہی جاری نہیں کرتی تھی۔ اس قانونی ابہام کی وجہ سے خواتین موٹرسائیکل سوار حادثات میں قانونی تحفظ نہ ہونے کے باعث اپنی ذمہ داری ثابت نہیں کر پاتیں تھیں۔ اب نئی قرارداد کے تحت ٹریفک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان میں تولیدی عمر کی پندرہ سے بیس فیصد خواتین پولی سسٹک اووری سنڈروم کا شکار ہیں، یعنی ملک بھر میں تقریباً اسی لاکھ سے ایک کروڑ خواتین اس ہارمونل مرض کے ساتھ زندگی گزار رہی ہیں۔ ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ پی سی او ایس تیزی سے بڑھتا ہوا مگر بڑی حد تک تشخیص سے محروم رہنے والا ایک سنگین عوامی صحت کا مسئلہ بن چکا ہے جو نوجوان لڑکیوں اور شادی شدہ خواتین دونوں کو متاثر کر رہا ہے جس کے نتیجے میں بانجھ پن کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔یہ انتباہ لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں “ڈسکورنگ پی سی او ایس” کے عنوان سے شروع کیے گئے ایک آگاہی پروگرام کے...
    ایران میں خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کے حوالے سے باضابطہ اجازت دے دی گئی ہے، جس کے بعد اب خواتین شہری موٹر سائیکل چلانے کے لیے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکیں گی۔ اس فیصلے کو خواتین کی نقل و حرکت اور شہری حقوق کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایران: بے حجاب خواتین کی شرکت کا الزام، میراتھن ایونٹ کے 2 منتظمین گرفتار اس اقدام سے ایران میں موٹر سائیکل چلانے سے متعلق برسوں سے موجود قانونی ابہام ختم ہوگیا ہے۔ اس سے قبل قوانین میں خواتین کے موٹر سائیکل یا اسکوٹر چلانے پر کوئی صریح پابندی موجود نہیں تھی، تاہم عملی طور پر حکام خواتین کو لائسنس جاری کرنے سے گریز کرتے...
    مصنوعی ذہانت اے آئی اور خودکار نظام کی وجہ سے ٹیکنالوجی اور مالیاتی شعبوں میں کام کرنے والی خواتین ملازمتیں شدید خطرے میں ہیں۔ سٹی آف لندن کارپوریشن کی ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کم از کم پانچ سال کے تجربے والی مڈ-کیریئر خواتین کو ٹیک اور مالیاتی شعبوں میں ڈیجیٹل رولز کے لیے نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خواتین کے CVs کی سخت اور بعض اوقات خودکار اسکریننگ میں کیریئر میں وقفے، جو بچوں یا رشتہ داروں کی دیکھ بھال کی وجہ سے ہوئے ان کو مدنظر نہیں رکھا جاتا۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی سے شادی کے وعدے کیوں لکھوائے؟ عدالت نے شادی غیر قانونی قرار دے دی کارپوریشن نے آجروں...
    —فائل فوٹو صوابی میں کھلی کچہری کے دوران ایس ایچ او کی جانب سے خواتین سے متعلق نامناسب بیان دینے پر کارروائی کی گئی ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے مطابق سٹی پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او عبدالعلی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ صوابی: کشتی ڈوب گئی، 3 بچیوں کی لاشیں نکال لی گئیںخیبر پختون خوا کے ضلع صوابی میں واقع کنڈل ڈیم میں... ڈی پی او صوابی نے بتایا ہے کہ ایس ایچ او عبدالعلی کو عہدے سے ہٹا کر لائن حاضر کر دیا گیا ہے۔ڈی پی او نے یہ بھی بتایا ہے کہ عجب درانی کو سٹی پولیس اسٹیشن کا ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(جسارت نیوز)ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ مردوں میں امراض قلب کا خطرہ خواتین کے مقابلے میں 7سال قبل ہی بڑھنے لگتا ہے۔امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب سے ہوتی ہیں اور مردوں میں یہ شرح خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہے، جبکہ مردوں میں امراض قلب کا خطرہ 30 سے 40 سال کے درمیان ہی بڑھنا شروع ہو جاتا ہے۔3 دہائیوں سے بھی طویل تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ اگر 30 سال کے بعد امراض قلب کی اسکریننگ کو معمول بنا لیا جائے تو ان سے ہونے والی اموات کی شرح میں کمی لانے میں مدد مل سکتی ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    قانون کی حکمرانی اور قانون کے ذریعے حکمرانی کے درمیان فرق محض الفاظ کا کھیل نہیں بلکہ کسی بھی سماج کی اخلاقی اور قانونی صحت کا پیمانہ ہے۔ ہمارے ہاں کا المیہ یہ ہے کہ ہم ایک لمبے عرصے سے پولیس کے ذریعے حکمرانی کے خمار میں مبتلا ہیں اور یہ جملہ حقوق پنجاب اور وفاق میں بحق شریف خاندان محفوظ ہیں۔ ہمارے ہاں قانون، ایک عرصے سے ایک منتخب ہتھیارweapon) selective (بنا ہواہے جس کی نال کا رخ ہمیشہ کمزور، بے بس اور عام شہری کی طرف رہاہے، جبکہ طاقتور، پیسے والے اور بااثر افراد اسے بطور کھلونا استعمال کرتے رہے ہیں ۔ایک ایسا جال جس میں کمزور پھنس جاتا ہے اورطاقتور توڑ کر نکل جاتا ہے ۔پاکستان کا...
    پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کی ترجمان فوزیہ صدیقی— فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کی ترجمان فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان کے گھروں پر چھاپے مار کر بزرگوں اور خواتین کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں فوزیہ صدیقی نے کہا کہ 180 سے زائد کارکنان کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے جیل بھیجنا سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے، پُرامن شہریوں کے گھروں پر چھاپے اور خاندانوں کو خوفزدہ کرنا آئین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریاں سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، فوری سماعت کی استدعا منظورجسٹس عدنان کریم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج ہی درخواست کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-13 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی ، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی ، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میںخواتین کے ساتھ چھوٹے اور ننھے منے بچے بھی بڑی تعداد میں شریک تھے ۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-12 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی ، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی ، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میںشاہراہ فیصل پر دونوں اطراف مارچ کے شرکاء موجود تھے ایک ٹریک مردوں اور دوسرا ٹریک خواتین کے لیے مختص تھا۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شارع فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ”جینے دو کراچی مارچ“ منعقد ہوا،مارچ میں لاکھوں مردو خواتین، نوجوان، بزرگ، بچے، ڈاکٹرز، انجینئرز، وکلاء، علماء کرام، اساتذہ کرام، طلبہ و طالبات، صحافی، مزدورو تاجروں سمیت مختلف طبقات اور شعبہ زندگی سے وابستہ افراد نے اہل کراچی کے حق اور مسائل کے حل کے لیے جوق در جوق شرکت کی۔کراچی کی شارع فیصل ”جینے دو کراچی کو، نہ وفاق نہ صوبہ حل صرف با اختیار کراچی سٹی حکومت،وزیر اعلیٰ استعفیٰ دو، قابض میئر کرسی چھوڑو“کے نعروں سے گونج اُٹھی، مارچ کراچی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:جماعت اسلامی کراچی کے تحت منعقد ہونے والے ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں شرکت کے لیے شہر کے مختلف اضلاع سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ شارع فیصل اور اس سے ملحقہ راستوں پر عوامی جوش و خروش نمایاں ہے، جہاں بڑی تعداد میں خواتین، بچے، نوجوان اور بزرگ مارچ میں شرکت کے لیے پہنچ رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق ضلع ملیر، ایئرپورٹ، شرقی، وسطی، غربی، کیماڑی، جنوبی، کورنگی اور سائٹ ایریا سمیت کراچی کے مختلف علاقوں سے کارکنان اور شہری منظم قافلوں کی صورت میں مقررہ راستوں کے ذریعے شارع فیصل پہنچ رہے ہیں۔ کئی قافلے پارٹی پرچم، بینرز اور پلے کارڈز کے ساتھ مارچ گاہ کی طرف رواں دواں ہیں، جن پر کراچی...
    ملک اشرف: قانون کے شعبے میں خواتین کی کامیابیوں اور جدوجہد کے دس سال مکمل ہونے پر بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیاگیا جس میں سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ خواتین میں قانون کے پلیٹ فارم کی جانب سے لاہور کےفلیٹیز ہوٹل میں ہونے والی اس کانفرنس میں ملک بھر سے سینئر وکلاء، خواتین وکلاء، قانونی ماہرین، سول سوسائٹی کے نمائندگان اور عدالتی حلقوں سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔کانفرنس کی مہمانِ خصوصی سپریم کورٹ آف پاکستان کی معزز جج جسٹس عائشہ اے ملک نےاپنے خطاب میں قانون کے شعبے میں خواتین کی نمایاں پیش رفت کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں خواتین کو آئینی اور قانونی حقوق کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    اکیلی ڈپریشن یا انگزائٹی ہی نہیں بلکہ دونوں کا امتزاج خواتین میں کووڈ 19 کے بعد طویل مدتی پیچیدگیوں یعنی لانگ کووڈ کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو کے محققین نے کہا ہے کہ بزرگ خواتین جو ڈپریشن اور انگزائٹی دونوں کی تاریخ رکھتی ہیں، انہیں SARS-CoV-2 انفیکشن کے بعد لانگ کووڈ ہونے کا خطرہ 78 فیصد زیادہ ہے۔ یہ بھی پڑھیں:اسٹریس و انگزائٹی پر قابو کیسے پایا جاسکتا ہے؟ ڈاکٹر وائل ال-ڈیلایمی، سینئر پروفیسر، نے بتایا کہ مطالعے میں 20 سالہ خواتین کی صحت کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔ اس دوران یہ بات سامنے آئی کہ کووڈ 19  سے پہلے ڈپریشن اور انگزائٹی دونوں کا تجربہ رکھنے والی بزرگ خواتین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">( رپورٹ: مقصود احمد خان) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر محترمہ نیٹلی اے بیکر سے اعلیٰ سطح کی ملاقات کی، جس کا مقصد فٹ بال کے ذریعے دوطرفہ تعاون کو فروغ دینا اور عالمی سطح پر پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنا تھا۔ملاقات کے دوران صدر پی ایف ایف نے فیڈریشن کے نئے وژن اور امریکی سفارت خانے کے ساتھ تعاون کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے وزیر اعظم آفس اور وزارتِ کھیل کی جانب سے ملنے والی بھرپور حمایت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ “ہماری کوششیں محض کھیل تک محدود نہیں، بلکہ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا ایک مشن ہے۔ ہم اپنے ڈھانچے...