Jang News:
2026-07-24@03:48:10 GMT

صوابی: ایس ایچ او کےخواتین کیلئے نامناسب بیان پر کارروائی

اشاعت کی تاریخ: 3rd, February 2026 GMT

صوابی: ایس ایچ او کےخواتین کیلئے نامناسب بیان پر کارروائی

—فائل فوٹو

صوابی میں کھلی کچہری کے دوران ایس ایچ او کی جانب سے خواتین سے متعلق نامناسب بیان دینے پر کارروائی کی گئی ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے مطابق سٹی پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او عبدالعلی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

صوابی: کشتی ڈوب گئی، 3 بچیوں کی لاشیں نکال لی گئیں

خیبر پختون خوا کے ضلع صوابی میں واقع کنڈل ڈیم میں.

..

ڈی پی او صوابی نے بتایا ہے کہ ایس ایچ او عبدالعلی کو عہدے سے ہٹا کر لائن حاضر کر دیا گیا ہے۔

ڈی پی او نے یہ بھی بتایا ہے کہ عجب درانی کو سٹی پولیس اسٹیشن کا ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا ہے۔

ذریعہ

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: ایس ایچ او

پڑھیں:

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

 وزیراعظم شہباز شریف نے تیزی سے بڑھتی آبادی کو ملک کے لیے چیلنج قرار دے دیا۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملک میں بہبود آبادی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے نیشنل پاپولیشن کونسل کا اجلاس جلد از جلد بلانے کی ہدایت کی۔شہباز شریف نے کہا کہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ملک کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے، آبادی پر قابو پانے کیلئے اقدامات اور بہبود آبادی کو قومی فریضہ سمجھا جانا چاہیے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آبادی میں توازن ہی پائیدار قومی ترقی کی ضمانت ہے، آبادی کی منصوبہ بندی کو قومی ترقی اور معاشی استحکام سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے، بہبود آبادی اقدامات سے متعلق صوبوں کے ساتھ روابط اور ہم آہنگی مزید بہتر بنائی جائے، بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے مؤثر عوامی آگہی مہم کا کلیدی کردار ہے۔

متعلقہ مضامین

  • امریکا کے ایران پر مسلسل 13ویں شب بھی حملے، ٹرمپ نے مزید بڑی کارروائی کا عندیہ دے دیا، تہران کا سخت ردعمل
  • کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 5 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
  • نرس نے نومولود بچی کے ہاتھ کا انگوٹھا کاٹ دیا، والد نے پولیس میں درخواست دے دی
  • کوئٹہ، سرکاری دفاتر میں ایجنٹس کیخلاف ایف آئی اے کی کارروائی، 14 افراد گرفتار
  • بلوچستان، جج کے قتل کے بعد کالعدم بی ایل اے اور داعش کا گٹھ جوڑ سامنے آگیا، اقوام متحدہ سے کارروائی کا مطالبہ
  • مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی کو بچانے کیلئے طلباء کا احتجاج جاری، ہزاروں طلباء کا احتجاج
  • سیکیورٹی فورسز کی مستونگ میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک
  • تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم
  • پاکستانی پرچم بردار جہازوں کیخلاف کسی بھی قسم کی جارحانہ کارروائی کو قومی سلامتی کا خطرہ تصور کیا جائیگا: دفتر خارجہ
  • کراچی میں موٹر سائيکل چوری میں ملوث خاتون گرفتار