2026-07-24@13:51:25 GMT
تلاش کی گنتی: 489
«ٹریفک افسر»:
سٹی 42: آئی جی پنجاب نے27افسران کے تقرروتبادلے کر دیے ۔ علی رضاکوڈی ایس پی انٹیلی جنس سپیشل برانچ لاہورتعینات کردیاگیا،عامر اقبال ڈی ایس پی انکوائری لاہور سے ڈی ایس پی صدر سپیشل برانچ لاہور ریجن تعینات کیا ۔ محمد خالد کاایس ڈی پی او فورٹ عباس بہاولنگر سے تبادلہ کرکے ڈی ایس پی انٹیلی جنس سپیشل برانچ گوجرانوالہ تعینات کردیا گیاانعام الحق منتظر تقرری سے ڈی ایس پی سٹی سپیشل برانچ لاہور ریجن تعینات کیا گیا ۔ ناصر محمود کا ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم ننکانہ صاحب سے تبادلہ کرکے ڈی ایس پی انٹیلی جنس سپیشل برانچ شیخوپورہ تعینات کردیا ۔ محمد اکبر محمود ڈی ایس پی صدر لیہ سے ڈی ایس پی انویسٹی گیشن مظفرگڑھ تعینات ،محمد بشیر کوڈی ایس...
حافظ آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حافظ آباد میں رکشہ ڈرائیور نے چالان ہونے پر اپنے رکشے کو آگ لگا دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ٹریفک وارڈن کی جانب سے ریلوے پھاٹک کے قریب رکشہ ڈرائیور کا چالان کیا گیا جس پر ڈرائیور مشتعل ہوگیا اور اس نے اپنے رکشے کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق رکشہ ڈرائیور کا کہنا تھا کہ آئے روز کے بھاری جرمانوں سے تنگ ہوکر رکشے کو آگ لگائی ہے۔ دوسری جانب ڈی پی او کامران حمید کا کہنا ہےکہ واقعے کے بعد متعلقہ ٹریفک وارڈن کو معطل کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔ ایف آئی اے نے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والی 2 خواتین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-08-8 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ریاض سے اسلام آباد جانے والی نجی ائرلائن کی پرواز میں مسافر کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر طیارے کو کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ پی اے اے حکام کے مطابق مسافر کی طبیعت ایران کی فضائی حدود میں خراب ہوئی، جس پر پائلٹ نے فوری طور پر ائر ٹریفک کنٹرول کراچی سے ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ائر ٹریفک کنٹرولر سے اجازت ملنے کے بعد طیارے کی کراچی ائرپورٹ پر بحفاظت لینڈنگ کرائی گئی۔ پی آئی اے حکام کے مطابق لینڈنگ کے فوراً بعد مسافر کو طبی امداد فراہم کی گئی۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-27 جسارت نیوز سیف اللہ
پنجاب ککے معروف سیاحتی شہر مری کے علاقے اوسیاہ ملکوٹ روڈ پر پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں تین خواتین جان کی بازی ہار گئیں جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے.ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب مقامی افراد کی گاڑی کے بریک اچانک کام کرنا چھوڑ گئے. جس کے باعث ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا۔ نتیجتاً گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
شمال مشرقی مصر کے پورٹ سعید گورنریٹ میں ایک بھاری ٹرک اور پِک اپ گاڑی کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق یہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12:30 بجے کے تیس جون کے قریب ایکسپریس وے پر پیش آیا۔ یہ بھی پڑھیں: چاغی: ریکوڈک پروجیکٹ سائٹ روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 11 افراد جاں بحق، 6 زخمی ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تر ماہی گیر شامل تھے جو ساحلی علاقے میں مچھلی فارموں پر کام کے لیے جا رہے تھے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر کے طبی امداد فراہم کی گئی ہے۔ حادثے کے فوری بعد...
نارنگ منڈی: (نیوزڈیسک) ٹرک اور کیری ڈبے میں خوفناک تصادم سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ مریدکے نارووال روڈ پر پیش آیا جہاں تیزرفتار کیری ڈبے اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 6 شدید زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 خواتین بھی شامل ہیں، حادثہ کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔
سٹی42: ماہ صیام کے دوران ٹریفک کی مؤثر روانی کو یقینی بنانے کے لیے لاہور ٹریفک پولیس نے جامع ٹریفک پلان تشکیل دے دیا۔ سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید کے مطابق ٹریفک پولیس 24 گھنٹے ڈیوٹی سرانجام دے گی جبکہ سیکنڈ شفٹ میں اضافی نفری تعینات کی جائے گی۔ نائٹ شفٹ کے دوران تمام 45 ٹریفک سیکٹرز کی گاڑیاں پٹرولنگ پر مامور ہوں گی۔ انہوں نے بتایا کہ ڈویژنل اور سرکل افسران مکمل سپرویژن کریں گے اور رمضان المبارک میں 2 ہزار سے زائد افسران اور وارڈنز فرائض انجام دیں گے۔ پشاور میں دفعہ 144 نافذ، ہوائی فائرنگ اور پتنگ بازی پر پابندی عائد سی ٹی او نے ہدایت کی کہ رمضان بازاروں اور مارکیٹوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا کے علاقے باہتر روڈ پر برہما انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ،2 سے 5 سالہ تین بیٹیوں سمیت والدہ جاں بحق، ماموں زخمی ہوگیا جاں بحق و زخمی افراد ایک ہی موٹر سائیکل پر سوار تھے کہ رانگ سائیڈ سے آتے تیز رفتار ڈمپر نے ٹکر دے ماری ریسکیو 1122 نے زخمی و جان بحق ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا۔حکام کے مطابق تحصیل ٹیکسلا کے علاقے جنگ باہتر روڈ پر برہما انٹرچینج کے قریب ڈمپر اور موٹر سائیکل کے درمیان افسوسناک ٹریفک حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی دو ایمرجنسی گاڑیاں اور 6 سے زاید ریسکیو و پیرامیڈیکس اہلکار موقع پر پہنچے اور حادثے کے نتیجے میں موٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان کے اجرا کے خلاف مختلف درخواستوں کی سماعت،ڈی آئی جی ٹریفک کی جانب سے جواب عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان کے اجرا کے خلاف مختلف درخواستوں کی سماعت ہوئی جہاں ڈی آئی جی ٹریفک کی جانب سے جواب جمع کرایا گیا جس میں کہا گیا کہ بس اونرز ایسوسی ایشن سمیت تمام فریقین سے مشاورت کے بعد ای چالان کا نظام نافذ کیا گیا،ای چالان کا فیز 1 صرف ان سڑکوں پر نافذ کیا گیا جہاں روڈ انفراسٹرکچر اور ٹریفک آلات مکمل فعال ہیں، زیر تعمیر سڑکوں کو تعمیراتی کام...
راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا کے علاقے باہتر روڈ پر برہما انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ،2 سے 5 سالہ تین بیٹیوں سمیت والدہ جاں بحق، ماموں زخمی ہوگیا جاں بحق و زخمی افراد ایک ہی موٹر سائیکل پر سوار تھے کہ رانگ سائیڈ سے آتے تیز رفتار ڈمپر نے ٹکر دے ماری ریسکیو 1122 نے زخمی و جان بحق ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا۔ حکام کے مطابق تحصیل ٹیکسلا کے علاقے جنگ باہتر روڈ پر برہما انٹرچینج کے قریب ڈمپر اور موٹر سائیکل کے درمیان افسوسناک ٹریفک حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی دو ایمرجنسی گاڑیاں اور 6 سے زائد ریسکیو و پیرامیڈیکس اہلکار موقع پر پہنچے اور حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار ایک ہی خاندان...
ڈی آئی جی ٹریفک نے عدالت کو بتایا کہ ای چالان نظام تمام فریقین سے مشاورت کے بعد نافذ کیا گیا، فیز ون صرف مکمل انفرا اسٹرکچر والی سڑکوں پر نافذ ہے، زیرتعمیر سڑکیں ای چالان سسٹم میں شامل نہیں ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ ہائی کورٹ میں ڈی آئی جی ٹریفک نے ای چالان سے متعلق جواب جمع کروا دیا جس میں انہوں نے بتایا کہ شہر میں ای چالان کا نظام تمام فریقین کی مشاورت سے نافذ کیا گیا۔بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں ای چالان کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دوران ڈی آئی جی ٹریفک کی جانب سے عدالت میں تحریری جواب جمع کرایا گیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک نے عدالت کو بتایا کہ ای چالان...
کراچی: کراچی: سپر ہائی وے دنبہ گوٹھ کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ریسکیو حکام نے حادثے سے متعلق بتایا کہ ویگو ڈالے اور سوزوکی کے درمیان تصادم کے باعث حادثہ پیش آیا، جس میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر بقائی ٹول پلازہ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق زخمیوں میں 65 سالہ سلیم، 30 سالہ اویس، 27 سالہ فاروق، 28 سالہ نعمان، 31 سالہ حیدر علی، 26 سالہ عامر، 18 سالہ حامد اور 27 سالہ اعظم شامل ہیں۔
—فائل فوٹو ڈی آئی جی ٹریفک نے ای چالان سے متعلق جواب سندھ ہائی کورٹ میں جمع کروا دیا۔ای چالان کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران ڈی آئی جی ٹریفک نے کہا کہ ای چالان نظام تمام فریقین سے مشاورت کے بعد نافذ کیا گیا، فیز ون صرف مکمل انفرااسٹرکچر والی سڑکوں پر نافذ ہے۔ڈی آئی جی ٹریفک کا کہنا ہے کہ زیرِ تعمیر سڑکیں ای چالان سسٹم میں شامل نہیں، 14 روز میں چالان ادا کرنے پر 50 فیصد رعایت دی جا رہی ہے، جرمانوں میں ترمیم سندھ حکومت نے کی، ٹریفک پولیس کا کوئی کردار نہیں۔ کراچی ٹریفک پولیس کا چالان کے لیے روبوٹس کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہکراچیشہر میں جاری ای ٹریکس نظام کے تحت جاری...
ویب ڈیسک : شہرِ قائد میں سپرہائی وے پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، افسوناک واقعے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق سپر ہائی وے نجی سوسائٹی کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے، بارش کے بعد پھسلن کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حکام نے بتایا کہ حادثے میں خاتون اور ایک بچے سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ گاڑیوں کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے ترجمان موٹر وے پولیس نے کہا کہ ایم 9 پر ڈمپرز اور وین کے درمیان تصادم کے بعد موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی، بارش کے باعث سڑک پھسلن کا شکار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد،پڈعیدن(نمائندہ جسارت) حیدر آباد میںٹھنڈی سڑک پر رانی باغ کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، تین افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو سول اسپتال حیدرآباد میں علاج کیلیے منتقل کردیا گیا۔ تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے درمیان ہونے والے خوفناک تصاد م میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 70 سالہ عبدالعلیم کے نام سے ہوئی ہے،حادثے کے بعد ریسکیو کے عملے نے تینوں زخمیوں، شفیق، ناصر اور اختر کو سول اسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔علاوہ ازیں قومی شاہراہ نانگوشاہ اسٹاپ پر خوفناک ٹریفک حادثہ،تیز رفتار ٹرالر نے کار سوار 6افراد کو روند ڈالا، ٹرالر ڈرائیور شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق...
صوابی:تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے مطالبے پر صوابی انٹرچینج پر جاری احتجاج چوتھے روز میں داخل ہو گیا ہے جس کے باعث پشاور اسلام آباد موٹروے (ایم ون) ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند ہے۔ سڑک بند ہونے سے گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں اور مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مظاہرین نے انٹرچینج پر دھرنا دے رکھا ہے جس کے نتیجے میں موٹروے پر ٹریفک کئی کلومیٹر تک پھیل چکی ہے، گاڑیوں میں پھنسے مسافروں میں خواتین، بچے اور بزرگ شامل ہیں جو طویل انتظار، خوراک و پانی کی کمی اور تاخیر کے باعث مشکلات کا شکار ہیں،...
سٹی 42: تحریک انصاف کے کارکنوں نے بانی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے مطالبے کیلئےصوابی انٹرچینج پر احتجاج چوتھے روز بھی جاری رکھا، موٹروے پر احتجاجی دھرنے کے باعث پشاور اسلام آباد موٹروے (ایم ون) ریسٹ ایریا کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند ہے۔ گاڑیوں کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے تفصیلات کے مطابق احتجاجی مظاہرین نے انٹرچینج پر دھرنا دے رکھا ہے جس کے نتیجے میں موٹروے پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ موٹروے بند ہونے کی وجہ سے ٹریفک کئی کلومیٹر تک پھیل چکی ہے جبکہ خواتین،بچوں اور بزرگ مسافروں کو زیادہ پریشانی...
نوشہرو فیروز (نیوز ڈیسک) قومی شاہراہ پر ناگو شاہ ناکہ سٹاپ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق تیز رفتار کار اور ٹرالر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کار سوار 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں کا تعلق سولنگی برادری سے ہے، کار سوار لاڑکانہ سے کراچی کی طرف جا رہے تھے۔ حکام کے مطابق میتیں نوشہرو فیروز ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔ دوسری جانب قصور میں رائیونڈ روڈ جبومیل سٹاپ کے قریب بس اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں طالبہ جاں بحق، جبکہ بھائی زخمی ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق موٹرسائیکل سوار بہن اور بھائی کالج جا رہے تھے، ریسکیو نے نعش اور زخمی...
قومی شاہراہ پر ناگو شاہ ناکہ سٹاپ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق تیز رفتار کار اور ٹرالر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کار سوار 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں کا تعلق سولنگی برادری سے ہے، کار سوار لاڑکانہ سے کراچی کی طرف جا رہے تھے۔حکام کے مطابق میتیں نوشہرو فیروز ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔دوسری جانب قصور میں رائیونڈ روڈ جبومیل سٹاپ کے قریب بس اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں طالبہ جاں بحق، جبکہ بھائی زخمی ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق موٹرسائیکل سوار بہن اور بھائی کالج جا رہے تھے، ریسکیو نے نعش اور زخمی کو بابا بلھے شاہ ہسپتال منتقل کر دیا۔
ویب ڈیسک:نوشہرو فیروز کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار اور ٹریلر کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں کار میں سوار چھ افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب کار لاڑکانہ سے کراچی کی جانب جا رہی تھی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق سولنگی برادری سے بتایا جا رہا ہے۔ حادثے کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی جبکہ ٹریلر سڑک کے کنارے جا رکا۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر ...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے خیرپور میں قومی شاہراہ پر افسوسناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ایسے افسوسناک واقعات سے بچاؤ کے لیے موثر اقدامات یقینی بنائے جائیں۔ قومی شاہراہوں پر ٹریفک اصولوں پر سختی سے عملدرآمد اور حفاظتی انتظامات میں بہتری کے لیے صوبائی اور وفاقی سطح پر مربوط حکمتِ عملی وضع کی جائے تاکہ عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ یادرہے کہ خیرپور میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں ایک خاتون اور بچی سمیت 11 افراد...
ویب ڈیسک :سپر ہائی وے پر کاٹھور کے قریب پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والا ایک اور کمسن بچہ دوران علاج دم توڑ گیا، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر 13 تک جاں پہنچی جبکہ 5 افراد تاحال اسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ایدھی حکام کے مطابق اسپتال میں زیر علاج زخمی بچوں میں شامل تین سالہ عمران جانبر نہ ہوسکا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچے کی شناخت 3 سالہ عمران ولد عامر کے نام سے کرلی گئی ہے۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو...
کراچی: سپر ہائی وے پر کاٹھور کے قریب پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والا ایک اور کمسن بچہ دوران علاج دم توڑ گیا، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر 13 تک جاں پہنچی جبکہ 5 افراد تاحال اسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ایدھی حکام کے مطابق اسپتال میں زیر علاج زخمی بچوں میں شامل تین سالہ عمران جانبر نہ ہوسکا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچے کی شناخت 3 سالہ عمران ولد عامر کے نام سے کرلی گئی ہے۔ جاں بحق بچے کے علاوہ دیگر تمام 12 کی میتیں...
گڈاپ کاٹھور پر ایک شدید ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں 12 افراد جاں بحق اور 6 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثہ ایک آئل ٹینکر کے ساتھ ٹکرانے کے نتیجے میں ہوا جس کے دوران آئل ٹینکر کا ڈرائیور بھی جان کی بازی ہار گیا۔ جاں بحق افراد کے لواحقین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جاں بحق افراد کوٹری سے کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاون شادی کی تقریب میں آئے تھے اور شادی کی تقریب سے واپسی پرحادثہ پیش آیا۔ مزید پڑھیں کراچی حیدرآباد موٹروے پر گاڑیوں میں تصادم، 12 افراد جاں بحق، انسانی اعضا بکھر گئے پولیس کے مطابق واقعے میں جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان اور محسود قبائل سے تھا۔ حادثے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کاٹھور کے قریب گڈاپ لنک روڈ پر آئل ٹینکر، کوچ اور دیگر گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک کوچ مبینہ طور پر غلط سمت سے آ رہی تھی اور سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے بعد کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ تصادم کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ کچھ مسافر پل سے نیچے جا گرے جس سے ہلاکتوں میں اضافہ ہوا۔ امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل...
سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف اور پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں ہونے والے المناک ٹریفک حادثے پر اظہارِ افسوس کیا ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی میں ہونے والے ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ شہباز شریف نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاء اور انہیں طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے المناک ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو نے حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے...
کراچی کے علاقے کاٹھور کے قریب آئل ٹینکر، مسافر بس اور متعدد گاڑیوں کے درمیان ہونے والے خوفناک حادثے میں کم از کم 9 افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں تین خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جس کے باعث واقعہ نے انتہائی افسوسناک صورت اختیار کر لی۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری اور گاڑیوں کے بے قابو ہونے کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں آئل ٹینکر اور بس کے علاوہ دیگر گاڑیاں بھی آپس میں ٹکرا گئیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی...
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈیجیٹل ٹریفک چالان ’’ون ایپ‘‘ کا افتتاح کر دیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ملکی سطح پر پہلی بار شواہد پر مبنی ٹریفک انفورسمنٹ سسٹم نافذ کر دیا گیا، ویڈیو ثبوت کے ساتھ چالان، شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا، ٹریفک خلاف ورزیوں کی ویڈیو ریکارڈنگ محفوظ اور قابلِ تصدیق ہوگی۔ حکام کا کہنا ہے کہ موقع پر شناختی کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس اور چوری شدہ گاڑیوں کی تصدیق ہوگی، گاڑی کی ملکیت، فٹنس سرٹیفکیٹ اور روٹ پرمٹ کی فوری ویری فکیشن ہوگی۔ ٹریفک پولیس ترجمان نے بتایا کہ تجاوزات ماحولیاتی خلاف ورزیوں پر بھی ڈیجیٹل کارروائی ہوگی، انٹیگریٹڈ سسٹم کے تحت ای چالان، ایف آئی آر سٹیٹس سیور کریمنل ریکارڈ...
علی ساہی: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈیجیٹل ٹریفک چالان ون ایپ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، اس جدید نظام کے ذریعے صوبے میں پہلی بار شواہد پر مبنی ٹریفک انفورسمنٹ سسٹم نافذ کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق نئی ایپ کے تحت ٹریفک خلاف ورزیوں پر ویڈیو ثبوت کے ساتھ چالان جاری کیا جائے گا، جس سے شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے گا۔ تمام خلاف ورزیوں کی ویڈیو ریکارڈنگ محفوظ اور قابلِ تصدیق ہوگی، تاکہ کسی بھی قسم کی شکایت یا ابہام کی صورت میں مکمل ریکارڈ دستیاب ہو۔ سرد ہواؤں سے خنکی برقرار، لاہور آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے موقع پر ہی شناختی کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے سست روی کا شکار منصوبوں نے شہرِ قائد کو بدترین ٹریفک جام کے جہنم میں دھکیل دیا ہے۔ انتظامیہ کی نااہلی اور ناقص حکمت عملی کے باعث منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونا روز کا معمول بن گیا ہے جس نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کی مختلف اہم شاہراہوں پر جاری تعمیراتی کام نے ٹریفک کی روانی کو مکمل طور پر مفلوج کر دیا ہے۔ تین ہٹی، گرومندر، جیل چورنگی، لسبیلہ اور گولی مار جیسے گنجان آباد علاقوں میں ٹریفک کا ایسا بدترین دباؤ دیکھا جا رہا ہے کہ گاڑیاں رینگنے پر مجبور ہیں۔ سڑکوں کی بندش...
شہر میں ہیوی گاڑیوں سے جان لیوا خونی حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہے، چند گھنٹوں میں ڈمپر کے دو مختلف حادثات میں 2 نوجوان جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپر ہائی وے پنجاب بس اڈے کے قریب خونی ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار 2 افراد کو روند کر زندگی سے محروم کر دیا جبکہ گلشن حدید میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوا جو بعد میں دم توڑ گیا۔ دونوں حادثات میں ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگئے تاہم پولیس نے جائے وقوعہ سے ڈمپروں کو اپنے قبضے میں لیکر تھانے منتقل کر دیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سہراب گوٹھ میں ڈمپر کی ٹکر سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : شہر قائد میں سہراب گوٹھ پنجاب بس اڈے کے قریب ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی۔ جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں کامران اور امان شامل ہیں۔ متوفی امان شادی ہال میں ویٹر کا کام کرتا تھا جبکہ کامران شادی ہال میں کام کرنے والے ویٹرز کا سپر وائزر تھا۔پولیس کے مطابق ڈمپر کو پولیس نے تحویل میں لے کر تھانے منتقل کر دیا ہے جبکہ ڈمپر ڈرائیور فرار ہوگیا۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں ٹریفک حادثے میں 4افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطانق ناخوش گوار حادثہ خضدار کی تحصیل وڈھ کی قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں مخالف سمت میں آنے والی تیز رفتار مسافر کوچ سے گاڑی ٹکرا گئی۔پولیس کے مطابق ٹریفک حادثے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 4افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جب کہ کوچ ڈرائیور حادثے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔دوسری جانب پولیس نے مرنے والے افراد کی لاشیں اپنی نگرانی میں مقامی ہسپتال منتقل کردیں جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کی جائیں گی۔پولیس کا مزید کہنا تھا کہ سافر کوچ کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی جب کہ واقعے سے...
کراچی(نیوز ڈیسک) شہرِ قائد میں ہیوی ٹریفک سے حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا جہاں مزید 2 افراد بے لگام ٹرک کی زد میں آ کر جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا، جبکہ ناگن چورنگی میں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا۔ حادثات میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا جہاں ضابطے کی کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کو دے دی جائیں۔ دوسری جانب کورنگی کراسنگ ندی میں رکشہ الٹنے سے خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے، جبکہ پنجاب چورنگی انڈر پاس میں ٹریلر کی ٹکر سے کار کو شدید نقصان...
حیدرآباد(نیوز ڈیسک) نواحی علاقے میں خوفناک ٹریفک حادثے میں حاملہ خاتون سمیت 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ ٹنڈ و جام میں کسانہ موری کے قریب پیش آیا، تیز رفتار کار بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہوئی، حادثے میں ایک خاتون زخمی بھی ہوئیں۔ حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، متاثرہ افراد کا تعلق میر واہ سے بتایا گیا ہے۔
کراچی: شہر قائد میں تین مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون اور کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گلشن حدید میں تیز رفتار 10 ویلر ٹریلر نے بائیک سوار میاں بیوی کو روند دیا جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور مرد زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور ٹریلر سمیت موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے، حادثے کا شکار ہونے والے میاں بیوی ٹھٹھہ کے رہائشی ہیں۔ سرجانی ٹاؤن لیاری پچاس سی برکی گراؤنڈ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہ گیر بچی جاں بحق اور2 بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ٹریفک حادثہ غیر آباد علاقے کی سڑک پر پیش...
— فائل فوٹو کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران بچی اور خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گلشنِ حدید میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق اور مرد زخمی ہو گیا۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ سرجانی ٹاؤن میں ٹریفک حادثے میں بچی جاں بحق اور 2 بچے شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لانڈھی شاہ لطیف ٹاؤن میں ٹریفک حادثے میں بھی ایک شخص جاں بحق ہوا ہے۔
کراچی: اسٹیل ٹاؤن کے علاقے گلشن حدید لنک روڈ کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایدھی حکام کے مطابق گلشن حدید لنک روڈ کے قریب مسافر وین کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے جنہیں تشویش ناک حالت میں جناح اسپتال پہنچایا گیا جہاں دونوں افراد دم توڑ گئے۔ ایس ایچ او اسٹیل ٹاؤن اسلم بلو نے بتایا کہ حادثہ موٹر سائیکل کو تیز رفتار مسافر وین کی ٹکر سے پیش آیا ہے جس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر وین اپنے قبضے میں لے لی ہے جبکہ افسوس ناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت 16...
— فائل فوٹو ڈائریکٹر قبرستان کے ایم سی اقبال پرویز نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کے ماتحت قبرستانوں میں انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔اقبال پرویز کا کہنا ہے کہ میئر کراچی کے احکامات پر تمام قبرستانوں میں شہریوں کو سہولتیں فراہم کر رہے ہیں، 38 قبرستانوں میں لائٹنگ اور پانی کے ٹینکرز کے انتظامات کیے جائیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کے زیرِ انتظام شہریوں کی رہنمائی کے لیے کیمپ لگائے جائیں گے۔ ’’شبِ برأت‘‘ ربّ کے حضور مُناجات، طلبِ مغفرت ورحمت اور دُعاؤں کی قبولیت کے پُرنور لمحاتشعبان المعظّم کی پندرہویں شب کو ’’شبِ برأت‘‘ کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ اقبال پرویز کا کہنا ہے کہ قبرستانوں کے اطراف ٹریفک کی روانی...
زخمیوں کو ایمبولینسز کے ذریعے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کیلئے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، ترجمان ریسکیو 1122 دیر لوئر کے مطابق ڈاکٹرز کی ہدایت پر شدید زخمیوں کو تیمرگرہ اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ لوئر دیر میں پیش آئے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں ایک شہری جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر کے علاقے منڈہ ٹاکورہ میں پک اپ گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس میں ایک شخص جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ایمبولینسز کے ذریعے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کیلئے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، ترجمان ریسکیو 1122 دیر لوئر کے مطابق ڈاکٹرز کی ہدایت پر شدید زخمیوں کو تیمرگرہ اسپتال منتقل کیا گیا۔
ویب ڈیسک : کمشنر حیدرآباد نے حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس پر سیہون میں دفعہ 144 نافذ کردی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی جامشورو کی درخواست پر کمشنر حیدرآباد نے دفعہ 144 لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق عرس کے دوران زائد المیعاد ایل پی جی سلنڈرز کے استعمال پر پابندی لگادی گئی ہے۔ بر صغیر پاک و ہند کے مشہور صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس کے دوران غیرقانونی ایل پی جی ڈیکینٹنگ پر کریک ڈاؤن کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ عرس مبارک کے دوران سیہون میں نہروں پر نہانے اور ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی ہوگی۔ ...
حیدر آباد:حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس مبارک کے دوران سیہون میں نہروں پر نہانے اور ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی جامشورو کی درخواست پر کمشنر حیدرآباد نے دفعہ 144 لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا. جس کے مطابق سیہون میں 15 شعبان سے 20 شعبان تک نہروں میں نہانے پر دفعہ 144 نافذ ہوگا۔اِسی طرح سیہون میں ہیوی ٹریفک کی داخلا پر بھی پابندی عائد ہوگی. دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا.اِس حوالے سے کمشنر حیدرآباد فیاض عباسی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سیہون عرس میں زائرین کی سہولت کے خاطر اور ٹریفک پر کنٹرول کے لیے ہیوی...
شہر کے مختلف علاقوں میں ایک نوجوان سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے اور نئے سال 2026 کے پہلے مہینے جنوری میں ٹریفک حادثات میں جاں بحق خواتین، بچوں اور بچیوں سمیت مجموعی تعداد 80 جبکہ زخمیوں کی تعداد 873 ہوگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نارتھ کراچی میں ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان شدید زخمی ہوگیا جنہیں انتہائی تشویش ناک حالت میں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔ ایس ایچ او سرسید فرخ ہاشمی نے بتایا کہ متوفی کی شناخت 17 سالہ احسن بلال کے ہوئی جو موٹر سائیکل پر اپنے دوست زوہیب کے ساتھ سوار تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ نارتھ کراچی سیکٹر الیون بی نشتر کالج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے بھاٹی گیٹ کے قریب خاتون اور بچی کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کے افسوس ناک واقعے میں خاتون کے خاوند کو حراست میں لینے اور تشدد کی اطلاعات پر ایس ایچ او اور ڈی ایس پی کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ڈی آئی جی کی جانب سے ایس ایچ او بھاٹی گیٹ زین عباس کو معطل کردیا گیا ہے اور ڈی ایس پی کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔ایس پی سٹی نے بتایا کہ متعلقہ پولیس کے رسپانس کا تعین کے لیے اعلی سطح کی تحقیقات ہوں گی اور ڈی آئی جی آپریشنز نے آئی اے بی کو آزادانہ انکوائری کے لیے خط لکھ دیا، انکوائری میں...
لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے بھاٹی گیٹ کے قریب خاتون اور بچی کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کے افسوس ناک واقعے میں خاتون کے خاوند کو حراست میں لینے اور تشدد کی اطلاعات پر ایس ایچ او اور ڈی ایس پی کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ ڈی آئی جی کی جانب سے ایس ایچ او بھاٹی گیٹ زین عباس کو معطل کردیا گیا ہے اور ڈی ایس پی کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔ ایس پی سٹی نے بتایا کہ متعلقہ پولیس کے رسپانس کا تعین کے لیے اعلی سطح کی تحقیقات ہوں گی اور ڈی آئی جی آپریشنز نے آئی اے بی کو آزادانہ انکوائری کے لیے خط لکھ دیا، انکوائری...
بلوچستان کے ضلع چاغی میں خوفناک ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے ضلع چاغی میں پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر یک مچ کے قریب ایک خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت سات افراد ہلاک جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں چار خواتین، دو بچے اور ایک مرد شامل ہیں۔ حادثہ ایک پراڈو اور ڈبل کیبن گاڑی کے درمیان پیش آیا، جو اس قدر شدید تھا کہ دونوں گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، لیویز اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں...
چاغی میں پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر یکمچ کے قریب ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع چاغی کےعلاقے یک مچ کے قریب ڈبل سیٹر گاڑی اور پراڈو کے درمیان شدید تصادم ہواجس کے نتیجے میں ڈبل سیٹر گاڑی میں سوار 7 افراد، جن میں 5 خواتین شامل تھیں،موقعہ پر ہی جاں بحق ہو گئے،گاڑیوں میں سوار 4افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان کے ضلع چاغی اور خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں پیش آنے والے دو الگ الگ ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 9 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ دونوں واقعات نے علاقے میں سوگ کی فضا قائم کر دی۔پولیس کے مطابق ضلع چاغی کے علاقے یک مچ کے قریب دو گاڑیوں کے درمیان شدید تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر دالبندین اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔دوسری جانب صوابی میں موٹر وے ایم ون پر انبار انٹرچینج کے قریب پانچ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت) ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد غزالہ زاہد اور ناظمہ حلیمہ زون شہناڑ شکیل نے کراچی سے واپسی پر کوٹری کے قریب پیش آنے والے اس المناک ٹریفک حادثے میں 8 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ غزالہ زاہد نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کے لیے مرحومین کی رہائش گا مرشدآباد پہنچ کر اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔اس موقع پر ناظمہ ضلع نے کہا کہ کوٹری کا یہ حادثہ ہم سب کے لیے لمحہ فکریہ ہے، جس میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہوا۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ خاندان کا دکھ ہمارا مشترکہ دکھ ہے۔ناظمہ ضلع نے جاں...
بلوچاستان میں ضلع چاغی کے علاقے یک مچ کے قریب 2 گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں7 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد اور زخمیوں کو دالبندین کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب صوابی موٹر وے ایم ون پر انبار انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ کراچی: انڈر پاس میں ٹریفک حادثہ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، بس ڈرائیور گرفتارکراچی میں ڈرگ روڈ انڈر پاس کے اندر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اس حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔حادثے کا شکار ہونے والی گاڑیاں پشاور سے اسلام آباد جارہی تھیں۔زخمیوں اور...
سپرہائی وے اور ملیر کورٹ کے قریب ٹریفک حادثات میں 2 راہگیر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ سپرہائی وے کے علاقے سپر ہائی وے چاکر ہوٹل کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شدید زخمی ہوگیا، زخمی ہونے والے راہگیر کی چھیپا ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ دوران سفر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ متوفی کی لاش پولیس کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی چھیپا حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 60 سالہ مہر دین ولد بخت علی کے نام سے کی گئی۔ متوفی سپرہائی وے سبزی منڈی کے قریب کا رہائشی ہے۔ اسی طرح ملیر سٹی کے علاقے ملیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں بے قابو ہیوی ٹریفک کے باعث المناک حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا، لانڈھی میں تیز رفتار ٹریلر کی موٹر سائیکل سے ٹکر کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص شدید ہو گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حادثہ لانڈھی کے مصروف مقام فیوچر موڑ کے قریب پیش آیا، جہاں ٹریفک کی روانی کے دوران یہ افسوسناک واقعہ رونما ہوا۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار افراد معمول کے مطابق سفر کر رہے تھے کہ اسی دوران پیچھے سے آنے والے ٹریلر نے انہیں زور دار ٹکر مار دی، ٹکر اتنی شدید تھی کہ موٹر سائیکل مکمل طور پر تباہ ہو گئی جبکہ اس پر سوار دو افراد...
کابل (ویب ڈیسک) افغانستان میں شدید برفانی طوفان نے تباہی مچادی ۔ مختلف واقعات میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق برفباری کے باعث افغانستان کی اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند ہوگئی۔ کابل کا شمالی افغانستان کے ساتھ رابطہ منقطع ہوگیا۔ افغان میڈیا کے مطابق سلانگ پاس میں 12 فٹ برف پڑی جہاں درجنوں گاڑیاں برف تلے دب گئی ہیں۔ خوست اور پکتیہ صوبے کی رابطہ سڑکیں ٹریفک کیلئے بند ہیں۔کابل، بامیان، ننگرہار، قندہار اور میدان وردک میں بھی شدید برفباری ہورہی ہے۔
خیبر پختونخوا میں مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون و بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں مین انڈس ہائی وے پر کوہاٹ ٹنل کے قریب مسافر کوچ اور ایف سی بس کے درمیان افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے میں ایک مرد اور ایک خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جب کہ مجموعی طور پر 13 افراد شدید زخمی ہوئے۔ اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کوہاٹ کنٹرول روم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے میڈیکل...
ڈی آئی خان میں مین انڈس ہائی وے پر کوہاٹ ٹنل کے قریب مسافر کوچ اور ایف سی بس کے درمیان افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون و بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں مین انڈس ہائی وے پر کوہاٹ ٹنل کے قریب مسافر کوچ اور ایف سی بس کے درمیان افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا...
لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے مسافروں کی حفاظت کے پیشِ نظر موٹروے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے ہیں۔ ترجمان کے مطابق حدِ نگاہ میں شدید کمی کے باعث حادثات کے خدشے کو مدِنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ حد نگاہ میں بہتری انے پر موٹروے ایم ون پشاور سے اسلام آباد تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔ شدید دھند کے باعث متعدد موٹر وے مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند شدید دھند کے باعث موٹر وے اور قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر تفصیلات کے مطابق موٹروے ایم-2 ٹھوکر نیاز بیگ...
لاہور (نیوز رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مختلف شہروں میں دھند اور دیگر وجوہات پر ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ٰ مریم نواز نے پسرور ڈسکہ روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک گھر کے تین افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا اور انتظامیہ کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ شہریوں کو دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کی بھی اپیل کی ہے۔ ٰ مریم نواز نے کہا کہ ہر انسانی جان بہت قیمتی ہے۔ روڈز پر احتیاط لازم ہے۔ سپیڈ لمٹ اور دیگر...
وزیراعلیٰ پنجاب کا دھند اور ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا مختلف شہروں میں دھند اور دیگر وجوہات پر ٹریفک حادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار وزیراعلی مریم نواز شریف کا سوگوار خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت پسرور ڈسکہ روڈ پر ٹرالی الٹنے سے ایک گھر کےتین افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت وزیراعلی مریم نواز شریف کی دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کی اپیل ہر انسانی جان بہت قیمتی ہے ۔ روڈز پراحتیاط لازم ہے ۔ مریم نواز شریف سپیڈ لمٹ اور دیگر ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانا ضروری ہے ۔ مریم نواز شریف
اسلام آباد ( ملک نجیب ) مری روڈ رابی سینٹر کے قریب پیش آنے والے شدید روڈ ٹریفک حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 راولپنڈی کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ اطلاعات کے مطابق ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر روڈ کے درمیان موجود ڈیواڈر کو کراس کر کے مخالف سمت سے آنے والی ایک کار اور موٹر سائیکل سواروں سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں موقع پر ہی دو افراد جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو اہلکاروں نے بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ریسکیو ایمبولینسوں کے ذریعے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا، جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-14 بدین ( محمد علی بلیدی) بدین کے نواحی علاقے پہلوان گوٹھ انڈس اسپتال کے قریب ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 3افرادجاں بحق اور5زخمی ہوگئے‘حادثہ ٹریکٹر ٹرالی اور چنگ چی رکشہ کے درمیان ہوا۔حادثہ اتنا شدید تھا کہ تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ‘جبکہ پانچ خواتین زخمی ہو گئیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں و زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔جاں بحق افراد میں علاقے کی معروف شخصیت وڈیرو عبدالکریم ملاح کا نواسہ ارشد ولد اعجاز ملاح، پوتا اسد ولد رجب ملاح اور چنگچی رکشہ کا ڈرائیورمحمد رمضان عرف خاکو ولد عرس ملاح شامل ہیں۔ حادثے میں زخمی ہونے والی پانچ خواتین کو فوری طور...
سرگودھا+فیصل آباد+ گوادر +اسلام آباد+سانگلہ+نوشہرہ ورکاں+فیروز والہ (نمائندہ خصوصی+نوائے وقت رپورٹ+اپنے سٹاف رپورٹر سے+نمائندہ نوائے وقت+نامہ نگار) دھند کے باعث المناک ٹریفک حادثہ میں خواتین اور بچوں سمیت فوتگی پر جانے والے خاندان کے 14 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 10 مسافرگوادر ٹریفک حادثے میں دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ مومن کے گاؤں گھلاپور بنگلہ کے قریب دھند کے باعث مزدا ٹرک بے قابو ہوکر پل سے نیچے گھلا پور نہر میں جاگرا۔ جس میں راولپنڈی کے خاندان کے 23 افراد، فیصل آباد فوتگی پر جانیوالے سوارتھے۔ آدھی رات کو المناک حادثہ کے نتیجہ میں خواتین اور بچوں سمیت خاندان کے14 افراد مصری خان، حلیمہ بی بی، یاسین، سونیا بی بی، پٹھانی بی بی، اڑھائی سالہ ہانیہ،...
سرگودھا اور مکران میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں 23 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ، ریسکیو حکام کے مطابق سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ گلہ پور بنگلہ کے قریب شدید دھند کے باعث حادثہ پیش آیا۔منی ٹرک خشک نہر میں جا گرا،ریسکیو حکام کے مطابق ابتدائی طور پر 7 افراد موقع پر جاں بحق ہوئے جبکہ دیگر زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال میں دوران علاج مزید 7 افراد دم توڑ گئے۔حادثے کے وقت ٹرک میں مجموعی طور پر 23 افراد سوار تھے جو اسلام آباد سے فیصل آباد کسی جنازے میں شرکت کے لیے جا رہے تھے دوسری جانب بلوچستان کے ضلع گوادر کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر...
کراچی(نیوز ڈیسک) شہر قائد میں بے لگام ہیوی ٹریفک نے مزید 2 افراد کو موت کی نیند سلا دیا۔ پولیس کے مطابق پورٹ قاسم وائرلیس گیٹ کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، حادثے میں ایک شہری موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کی بیوی کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جبکہ پولیس نے ڈمپر تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں، جاں بحق شخص کی شناخت راؤ نثار احمد کے نام سے ہوئی۔ دوسرا واقعہ بلدیہ رانا گراؤنڈ میں پیش آیا جہاں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا، خیال رہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوادر میں افسوسناک ٹریفک حادثے میں مسافر کوچ الٹنے سے 9 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔حادثہ گوادر کے علاقے ہڈ گوٹھ میں پیش آیا جہاں تیز رفتار کوچ بے قابو ہوکر سڑک سے الٹ گئی۔پولیس کے مطابق کوچ کراچی سے جیونی جارہی تھی کہ دورانِ سفر حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار متعدد مسافر شدید زخمی ہوئے جبکہ 9 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ امدادی کارروائیوں کے دوران زخمیوں اور جاں بحق افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ...
ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند چھائے رہنے کے باعث متعدد اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ خطرناک حد تک کم ہو جانے کے سبب حفاظتی تدابیر کے تحت موٹرویز کی بندش کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایم-1: پشاور سے رشکئی تک بند ہے۔ایم-2: ٹھوکر نیاز بیگ سے چکری انٹرچینج تک بند ہے۔ایم-3: فیض پور سے درخانہ تک بند ہے۔ایم-4: پنڈی بھٹیاں سے شیر شاہ تک بند ہے۔ایم-5: شیر شاہ سے ضاہر پیر تک بند ہے۔ایم-11: محمود بوٹی سے سمبڑیال تک بند ہے۔ — National Highways & Motorway Police (NHMP) (@NHMPofficial)...
سرگودھا کے نواحی علاقے میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ہولناک ٹریفک حادثے نے کئی گھر اجاڑ دیے۔ جنازے میں شرکت کے لیے جانے والا منی ٹرک حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت متعدد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سرگودھا کے قریب شدید دھند کے باعث ایک منی ٹرک بے قابو ہو کر گلا پور بنگلہ نہر میں جا گرا۔ خوش قسمتی سے نہر میں اس وقت پانی موجود نہیں تھا، تاہم حادثے کی شدت کے باعث جانی نقصان بہت زیادہ ہوا۔ حادثے میں مجموعی طور پر 14 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ 9 افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق افراد میں 6 بچے، 5 خواتین...
راولپنڈی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر شہریوں پر زائد چالان وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے، ٹریفک پولیس کے اپنے ہی وارڈن نے شہریوں سے زائد چالان وصول کرنے کی پول کھول دی۔راولپنڈی میں اعلیٰ افسران کی جانب سے ٹریفک وارڈنز کو شہریوں پر زائد چالان عائد کرنے کا انکشاف ہوا ہے، ٹریفک وارڈن احسن شاہ نے اپنے ہی چیف ٹریفک آفیسر فرحان اسلم، انسپکٹر ناصر جدون، انچارج چالان برانچ سمیت دیگر افسران کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ قانونی نوٹس میں بتایا گیا ہے ریونیو اکٹھا کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر 15 چالان کا ٹارگٹ دیا جاتا ہے، اعلیٰ افسران کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر غیر قانونی چالان کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے، یہ...
ارشاد قریشی : اعلٰی افسران کی جانب سے ٹریفک وارڈنز کو شہریوں پر زائد چالان عائد کرنے کی احکامات کا انکشاف ہوا۔ کم چالان عائد کرنے پر61 ٹریفک وارڈنز کو ایک لاکھ 22 ہزار روپے جرمانہ عائد ہوا۔ کم چالان کرنے پر ٹریفک وارڈنز پر جرمانے عائد کرنے کا بھی انکشاف ہوا۔متاثرہ وارڈنز میں سے ایک وارڈن احسن شاہ نے افسران کے خلاف قانونی کاروائی کا فیصلہ کرلیا وارڈن احسن شاہ نے سی ٹی او راولپنڈی، انسپکٹر ناصر جدون، انچارج چالان برانچ سمیت دیگر افسران کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ نوٹس کے مطابق ریونیو اکٹھا کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر 15 چالان کا ٹارگٹ دیا جاتا ہے،بد انتظامی،غفلت اور ڈیوٹی کی خلاف ورزی ثابت کیے بغیر جرمانہ عائد کیا گیا۔افسران کی...
کراچی میں سیف سٹی کے کیمروں کے ذریعے ای چالان کے بعد اب موبائل فون کے خصوصی ایپ کے ذریعے بھی ای چالان کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اس سلسلے میں ایک خصوصی ایپ تیار کرالی گئی ہے جس سے جلد ہی تجرباتی طور پر کام شروع کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق یہ ایپ کراچی کے مجاز پولیس افسران کے ذاتی موبائل فون میں ڈاؤن لوڈ کی جائے گی، پولیس افسر ڈیوٹی کے دوران اپنے علاقے میں کسی بھی گاڑی کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی دیکھے گا تو وہ ایپ کے ذریعے تصویر بنائے گا۔ حکام نے بتایا کہ خود کار سسٹم کے تحت وہ تصویر ٹریفک پولیس کے ای چالاننگ افسر تک...
ویب ڈیسک: کراچی میں سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ای چالان کے بعد اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے لیے موبائل فون کی خصوصی ایپ کے ذریعے بھی ای چالان کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اس سلسلے میں ایک خصوصی ایپ تیار کرلی گئی ہے اور جلد ہی تجرباتی طور پر کام شروع ہو جائے گا۔ایپ کے تحت کراچی کے مجاز پولیس افسران اسے اپنے ذاتی موبائل فون میں ڈاؤن لوڈ کریں گے۔ ڈیوٹی کے دوران اگر کوئی افسر کسی گاڑی کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی دیکھتا ہے تو وہ فوری طور پر ایپ کے ذریعے تصویر بنا کر ارسال کرے گا۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمالی علاقے میں پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں 6افراد ہلاک جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔کیلیفورنیا ہائی وے پیٹرول (سی ایچ پی ) نے بتایا کہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 10 بجے تہاما کاؤنٹی میں پیش آیا، جہاں ایک پک اَپ ٹرک بے قابو ہو کر سڑک کی درمیانی لائن عبور کرتے ہوئے سامنے سے آنے والی کاؤنٹی ٹرانزٹ بس سے ٹکرا گیا۔ حادثے کے وقت بس میں ڈرائیور سمیت 5مسافر سوار تھے۔تصادم کے بعد بس میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں دونوں ڈرائیوروں اور 4مسافروں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے مصروف تجارتی علاقے صدر میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران ٹھیلے والوں کی بدمعاشی کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا، جہاں ٹریفک پولیس کے افسر کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد عوامی حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹریفک پولیس افسر نے سڑک پر لگے ٹھیلے کو ہٹانے کی کوشش کی تاکہ ٹریفک کی روانی بحال کی جا سکے۔ اس دوران ایک ٹھیلے والے نے مشتعل ہو کر پولیس افسر پر حملہ کر دیا اور اسے دھکے دے کر زمین پر گرا دیا۔وائرل ہونے والی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ...
(فیضان شریف)دھند کے باعث خوفناک ٹریفک حادثہ ،3گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ مصطفی آباد میں للیانی ٹول پلازہ پر دھند کے باعث 3 گاڑیوں میں تصادم ہوا ۔ حادثے کے نتیجے میں3 افراد شدید زخمی ہو گئے،ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے کے بعد ٹول پلازہ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی،شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہے۔ سردی کی شدت میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
راولپنڈی میں کلرسیداں کی حدود کے قریب دھان گلی آزاد کشمیر روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق لوڈر گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ جس جگہ حادثہ ہوا وہ دھان گلی روڈ آزاد کشمیر کا علاقہ ہے ، گاڑی میں بیل لوڈ تھے اور اطلاعات ہیں کہ سوار بیل دوڑ میں شرکت کے لیے جاریے تھے۔ Tagsپاکستان
لاہور: ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق موٹروے ایم ٹو بلکسر سے کوٹ مومن تک بند کر دی گئی ہے جبکہ مین ٹول پلازہ اسلام آباد سے بلکسر تک بجانب لاہور موٹروے پر ٹریفک معطل ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور ایسٹرن بائی پاس کو بھی دھند کے باعث بند کر دیا گیا ہے جبکہ لاہور اسلام آباد موٹروے ایم ٹو پر حدِ نگاہ کم ہونے کے سبب آمدورفت روک دی گئی ہے۔ شدید دھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز پر ٹریفک معطل موٹر وے ایم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک) میں کلرسیداں کی حدود کے قریب دھان گلی آزاد کشمیر روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق لوڈر گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ جس جگہ حادثہ ہوا وہ دھان گلی روڈ آزاد کشمیر کا علاقہ ہے ، گاڑی میں بیل لوڈ تھے اور اطلاعات ہیں کہ سوار بیل دوڑ میں شرکت کے لیے جاریے تھے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
دھان گلی شہہ زور گاڑی حادثہ میں تین افراد کی اموات اور پانچ سے زائد زخمی۔اطلاع ملتے ہی ینگ بلڈ بینک ڈڈیال کی ایمبولینس موقعہ پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری تحصیل ھیڈ کواٹر ہسپتال ڈڈیال پہنچایا گیا جن میں ایک شدید زخمی کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ۔جن کی اموات ہوئیں ہیں ان میں طاہر ندیم ولد خواجہ احمد دین ساکن پلندری، راشد ولد احمد ساکن ساگری اور عاصم ولد منظور ساکن کلر سیداں شامل ہیں جبکہ زخمیوں کے مکمل نام معلوم نہ ہو سکے۔گاڑی شہہ زور علی الصبح ساگری سے بیل دوڑ بن ساہیں ڈڈیال کے مقابلہ میں شرکت کرنے کے لیے آ رہی تھی کہ تقریبا دس بجے دھان گلی کے مقام پر پر موڑ...
کراچی میں تحریک انصاف کا جلسہ اب تک شروع نہیں ہو سکا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کیماڑی اور بلدیہ سمیت کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے اپنے قافلے کے ہمراہ مزار قائد پہنچے ہیں۔باغ جناح کے قریب پی ٹی آئی کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان آنکھ مچولی چلتی رہی، گرومندر سمیت جلسہ گاہ کے اطراف مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ کراچی: باغ جناح میں پولیس اہلکاروں پر پی ٹی آئی کارکنان کا پتھراؤپولیس کا کہنا ہے کہ 30 سے زائد کارکنان کو حراست میں لیا گیا ہے، ایک پولیس اہلکار مظاہرین کے تشدد سے زخمی ہوا ہے۔ نمائش چورنگی کے قریب پولیس نے کارکنوں پر...
جمرود(ویب ڈیسک) جمرود میں ٹریفک کے المناک حادثے میں دولہا سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں دولہے سمیت چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا، دولہا اپنے دوستوں کے ہمراہ سیلون سے واپس آ رہا تھا کہ حادثہ پیش آیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں منصور ولد عبدالقار، نعمان ولد مجیب، سہیل، ضراب ولد خوشدل شامل ہیں، جاں بحق افراد کی نعشیں قریبی ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔ پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کر لئے ہیں اور حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک: جمرود میں ٹریفک کے المناک حادثے میں دولہا سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں دولہے سمیت چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا، دولہا اپنے دوستوں کے ہمراہ سیلون سے واپس آ رہا تھا کہ حادثہ پیش آیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں منصور ولد عبدالقار، نعمان ولد مجیب، سہیل، ضراب ولد خوشدل شامل ہیں، جاں بحق افراد کی نعشیں قریبی ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔ رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟ پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کر لئے ہیں اور حادثے کی...
کراچی: شہر قائد ایک بار پھر سیاسی کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں پی ٹی آئی کے متوقع جلسے سے قبل حالات اچانک کشیدہ ہو گئے۔ باغِ جناح میں پولیس کی بھاری نفری داخل ہو گئی، کارکنان کو زبردستی نکال دیا گیا اور متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، دوسری جانب سپر ہائی وے کی اچانک بندش نے شہر کو مفلوج کر دیا، حتیٰ کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی بھی ٹریفک جام میں پھنس گئے۔ جبکہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی حیدرآباد سے کراچی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق سہیل آفریدی رات کے کسی بھی وقت باغ جناح گراؤنڈ پہنچیں گے جہاں وہ جلسے کے انتظامات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت )روہڑی کے علاقے میںپیالہ ہوٹل کے قریب قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، شدید دھند کے باعث 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، متعدد افراد زخمی۔ایدھی انفارمیشن ڈیسک سکھر کے مطابق حادثے میں 2 ٹرالر، ایک ٹرک اور 2 مسافر کوچ شامل تھیں، تصادم میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے تعلقہ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں ابتدائی علاج فراہم کیا گیا۔ نمائندہ جسارت گلزار
کے پی کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی کراچی آمد کے موقع پرشارع فیصل پربڑی تعداد میں گاڑیاں ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس کی تازہ رپورٹ میں پاکستانی بینکنگ سیکٹر کی غیر معمولی کارکردگی سامنے آئی ہے، جس نے ایشیا پیسیفک کے مالیاتی منظرنامے میں پاکستان کو نمایاں مقام دلا دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق خطے کے سرفہرست 10 بہترین کارکردگی دکھانے والے بینکوں میں سے 6 کا تعلق پاکستان سے ہے، جو نہ صرف ملکی مالیاتی اداروں کے استحکام کا ثبوت ہے بلکہ سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کی بھی عکاسی کرتا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بینک آف پنجاب نے 2025ء کے دوران سرمایہ کاروں کو 333.8 فیصد مجموعی منافع فراہم کر کے ایشیا پیسیفک ریجن میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اس کے بعد نیشنل بینک آف پاکستان 301.3 فیصد مجموعی منافع...
ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کی جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق، 2025 میں چھوٹے پاکستانی بینکوں نے ایشیا پیسیفک میں بینکنگ سیکٹر میں سب سے زیادہ منافع کمانے والے بینکوں میں شامل ہیں اور سرمایہ کاروں کو سب سے زیادہ مجموعی منافع فراہم کیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بینک آف پنجاب نے 2025 میں 333 اعشاریہ 8 فیصدمجمو عی منافع کمایا، جس کے باعث وہ خطے کے بہترین منافع حاصل کرنے والے بینکوں میں شامل رہا۔ نیشنل بینک آف پاکستان 301 اعشاریہ 3 فیصد مجموعی منافع کے ساتھ پاکستانی پینکوں میں دوسرے مقام پر جگہ بنائی جبکہ عسکری بینک لمیٹڈ 194 اعشاریہ 2 فیصد اور بینک آف خیبر 177 اعشاریہ 4 فیصد کے منافع کے ساتھ...