2026-07-24@16:23:21 GMT
تلاش کی گنتی: 728

«پولیو فری»:

      کراچی (نیوزڈیسک)جنوری 2026 میں87 میں سے 67 اضلاع کے ماحولیاتی نمونے پولیو وائرس سے پاک پائے گئے:پاکستان کے بیشتر اضلاع کے ماحولیاتی نمونے پولیو وائرس سے پاک نکلے۔حکام کے مطابق پاکستان کے بیشتر اضلاع میں پولیو وائرس کی رپورٹ منفی آئی ہے اور اس سال کے شروع میں پاکستان بھر کے بیشتر ماحولیاتی نمونے پولیو وائرس سے پاک نکلے۔حکام نے بتایا کہ جنوری 2026 میں87 میں سے 67 اضلاع کے ماحولیاتی نمونے پولیو وائرس سے پاک پائے گئے جب کہ ملک بھر میں 127 مقامات سے لیےگئے نمونوں میں صرف 24میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی، اکتوبر 2023 کے بعد پہلی بار پولیو کے ماحولیاتی نمونوں میں کم ترین مثبت شرح ریکارڈ کی گئی ہے۔ کراچی کے تمام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سائٹ سپر ہائی وے انڈسٹریل ایریا میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران ٹیم پر ہونے والے وحشیانہ حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اس حملے میں تین پولیو ورکرز اور ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ سائٹ سپر ہائی وے تھانے میں سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 7-ATA کے علاوہ اقدامِ قتل (324)، پولیس پر حملہ اور سرکاری کام میں مداخلت سمیت دیگر سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق، پولیو ٹیم جب علاقے میں بچوں کو قطرے پلانے کی مہم میں مصروف تھی، تو گھات لگائے مسلح افراد...
    2026 کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم کا آج چھٹا اور آخری روز ہے جس میں ملک بھر میں 4 کروڑ 41 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل کرلی گئی ہے۔ نیشنل ای او سی کے مطابق پنجاب میں 2 کروڑ 29 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا چکے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں تقریباً 71 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا چکے ہیں۔ سندھ میں 1 کروڑ 4 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا چکے ہیں جبکہ بلوچستان میں تقریباً 23 لاکھ 24 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا چکے ہیں۔ اسلام آباد میں 4 لاکھ 55 ہزار سے زائد بچوں کو، گلگت بلتستان میں 2 لاکھ 61 ہزار سے...
    لاہور: لاہور میں دو مختلف مقامات پرپولیو ٹیموں پر تشدد کے واقعات پیش آئے جس میں ملوث ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ ہربنس پورہ کے علاقے میں تین خواتین سمیت 8 افراد نے پولیو ٹیم انچارج یوسی 44 ندیم اشرف اور اس کی ٹیم کو تشدد کا نشانہ بنایا، تھانہ ہربنس پورہ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی آر کے مطابق مہر فیاض کالونی میں سمیرا بی بی نامی خاتون کے گھر بچی کو پولیو کے قطرے پلانے کا کہا جس پر مذکورہ خاتون نے پولیو ٹیم کو وہاں سے جانے کا کہا اور بعد ازاں 5 نامعلوم افراد کو بلوا کر پولیو ٹیم کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ ملزمان نے پولیس کے موقع پر پہنچنے پر پولیس اہلکاروں...
    سال کی پہلی ملک گیر پولیو مہم کے دوران تقریباً 9 لاکھ 50 ہزار بچے پولیو کے قطرے پلانے سے محروم رہے جبکہ 53 ہزار خاندانوں نے ویکسین پلانے سے انکار کیا۔ یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ بلوچستان نے انسدادِ پولیو مہم کا باضابطہ افتتاح کر دیا ڈان کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ مہم زیادہ تر شہروں میں 5 فروری کو مکمل ہوئی جبکہ سندھ میں یہ 8 فروری تک جاری رہی۔ پولیو مہم کے دوران 4 کروڑ 43 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے جو پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق مجموعی طور پر 98 فیصد گھروں تک رسائی حاصل کی گئی تاہم...
    — فائل فوٹو لاہور کے مختلف علاقوں میں 8 افراد نے انسدادِ پولیو ٹیموں پر تشدد کیا، جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور میں 2 مختلف مقامات ہربنس پورہ اور شاہدرہ میں انسدادِ پولیو ٹیم پر تشدد کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق انسدادِ پولیو ٹیم کو 8 افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا، جس کا مقدمہ کارِ سرکار میں مداخلت و دیگر سنگین دفعات کے تحت درج کر لیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق  پولیس کے موقع پر پہنچنے پر اہلکاروں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، شاہدرہ میں بھی چمن کالونی میں انچارج سمیت انسدادِ پولیو ٹیم پر تشدد کیا گیا۔
    کراچی:کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات نے شہریوں کا جینا حرام کردیا ہے، تازہ واقعے میں پولیس ٹیم کی خاتون ورکر کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا۔ کراچی میں کتوں کی بہتات نے شہریوں کے زندگی مشکلات میں ڈال دی،کورنگی زمان ٹاﺅن میں پولیوٹیم کی خاتون ورکرآوارہ کتے کے کاٹنے سے زخمی ہوگئی۔  خاتون ورکر کوپولیو مہم کے دوران آوارہ کتے نے اپناشکاربنایا،زخمی پولیوورکرکوفوری طور پر انڈس اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔  واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی کتے کے کاٹنے سے گلشن معمار کا رہائشی 42 سالہ شخص انتقال کر گیا تھا۔ شہر بھر میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد خطرے کا سبب بن گئی ہے،رواں سال کے دوران کراچی کے 5 بڑے اسپتالوں میں5ہزار سے زائد کتوں کے...
    سٹی 42: کراچی بھرمیں آوارہ کتوں کی بہتات ہوگئی ۔ روزانہ درجنوں نئے کیسز رپورٹ ہونے لگے ۔ زمان ٹاون اور ملیر یوسی 8 میں آوارہ کتے نے خواتین ورکرز پر حملہ کردیا۔دونوں پولیو ورکرز کو گھر کے قریب طبی امداد فراہم کرکے ویکسین لگائی گئی ۔ انسداد پولیو مہم کے دوران کام کرنے والی خواتین ورکرز خوفزدہ ہونے لگیں ۔ ورکرزنے  مطالبہ کیا کہ متعلقہ ادارے کتوں کے خاتمے سمیت پولیو ورکرز کی سیکورٹی کو بڑھائیں۔  بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
    چمن(آئی این پی) چمن میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں سکیورٹی پر مامور 1 پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چمن کے علاقے روغانی میں پیش آیا۔واقعے میں ایک اہلکار زخمی بھی ہوا ہے جبکہ پولیو ورکرز محفوظ رہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کے مطابق پولیو ٹیم انسداد پولیو مہم میں مصروف تھی کہ موٹرسائیکل پر سوار مسلح دہشتگردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار نظام الدین موقع پر شہید ہوگیا۔پولیو ٹیم گھر کے اندربچوں کوپولیو ویکسین پلانے کے باعث محفوظ رہی،شہید...
      روغانی (نیوزڈیسک) چمن میں یونین کونسل روغانی کےعلاقے میں انسداد پولیوٹیم پرحملہ،سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید ہوگیا تفصیلات کےمطابق پولیومہم کےدوران نامعلوم دہشتگردوں نے حملہ کیا،حملے کے نتیجے میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور ایک پولیس اہلکار موقع پر شہید ہوگیا،ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کے مطابق پولیو ٹیم انسداد پولیو مہم میں مصروف تھی کہ موٹرسائیکل پر سوار مسلح دہشتگردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار نظام الدین موقع پر شہید ہوگیا۔ پولیو ٹیم گھر کےاندربچوں کوپولیو ویکسین پلانے کے باعث محفوظ رہی،شہید پولیس اہلکارکی لاش ضروری قانونی کارروائی کے لیےسول اسپتال چمن منتقل کردی گئی،واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لےلیا،ڈپٹی کمشنر چمن کے مطابق واقعہ...
      چمن کے علاقے یونین کونسل روغانی 3 میں پولیو مہم کے دوران نامعلوم دہشتگردوں کے حملے میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا، جبکہ پولیو ٹیم محفوظ رہی۔ یہ بھی پڑھیں:شیطان نہیں ہوں، پاکستان اور انڈیا میں پولیو مہم کو فنڈز دیے تھے، جیفری ایپسٹین کا انٹرویو میں دعویٰ ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کے مطابق یونین کونسل روغانی 3 میں پولیو ٹیم انسدادِ پولیو مہم میں مصروف تھی کہ موٹرسائیکل پر سوار مسلح دہشتگردوں نے حملہ کر دیا۔ حملے کے نتیجے میں پولیس اہلکار نظام الدین موقع پر ہی شہید ہو گیا۔ پولیو ٹیم اس وقت ایک گھر کے اندر بچوں کو پولیو ویکسین پلا رہی تھی، جس کے باعث...
    ویب ڈیسک :چمن میں یونین کونسل روغانی کےعلاقے میں انسداد پولیوٹیم پرحملے میں سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کے مطابق پولیو ٹیم انسداد پولیو مہم میں مصروف تھی کہ موٹرسائیکل پر سوار مسلح دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار نظام الدین موقع پر شہید ہوگیا۔پولیو ٹیم گھر کےاندربچوں کوپولیو ویکسین پلانے کے باعث محفوظ رہی،شہید پولیس اہلکارکی لاش ضروری قانونی کارروائی کے لیےسول ہسپتال چمن منتقل کردی گئی،واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لےلیا۔ بھارت: عام آدمی پارٹی کے رہنما لکی اوبرائے جالندھر میں فائرنگ سے ہلاک ڈپٹی کمشنر چمن کے مطابق واقعہ کےبعد سیکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کر دیے گئے...
    —فائل فوٹو چمن میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی پر مامور 1 پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ چمن کے علاقے روغانی میں پیش آیا۔ خیبر: پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہیدخیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے بکر آباد میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کی گئی ہے۔ واقعے میں ایک اہلکار زخمی بھی ہوا ہے جبکہ پولیو ورکرز محفوظ رہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
    نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (نیشنل ای او سی) کے مطابق 2026 کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم چوتھے روز بھی ملک بھر میں کامیابی کے ساتھ جاری رہی اور3 کروڑ 89 لاکھ بچوں کی ویکسینیشن مکمل کر لی گئی۔ نیشنل ای او سی  نے کہا کہ یہ  انسداد پولیو مہم پاکستان اور افغانستان میں بیک وقت منعقد کی جا رہی ہے تاکہ سرحد پار وائرس کے پھیلاؤ کو مؤثر طور پر روکا جا سکے، ابتدائی تین روز کے دوران ملک بھر میں 3 کروڑ 89 لاکھ سے زائد بچوں کی پولیو ویکسینیشن مکمل کر لی گئی ہے۔ صوبائی اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں 2 کروڑ 10 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو  سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قمبرعلی خان (نمائندہ جسارت) پولیو کے مکمل خاتمے کے قومی مشن کے تحت شروع کی گئی پولیو مہم کے تیسرے روز پر ڈپٹی کمشنر ضلع قمبر شہدادکوٹ امداد علی ابڑو، ایم ایس ڈاکٹر سرتاج احمد جج، اور ڈی ایچ او ڈسٹرکٹ قمبر شہدادکوٹ گلزار احمد تنیو، نے شہر میں مختلف ٹرانزٹ اور فکسڈ پولیو پوائنٹس کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر امداد علی ابڑو اور ایم ایس ڈاکٹر سرتاج احمد جج نے کہا کہ پولیو ویکسینیشن کے عمل، بچوں کو پلائے جانے والے حفاظتی قطروں اور پولیو ٹیموں کو فراہم کردہ سیکیورٹی انتظامات کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر امداد علی ابڑو ایم ایس ڈاکٹر سرتاج احمد جج اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو نے ڈویژنل کمشنر حیدرآباد فیاض حسین عباسی کے ہمراہ ٹھٹہ کا دورہ کیا،انسداد پولیو مہم کے انتظامی اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا، ونڈ پاور پراجیکٹس ایڈمنسٹریٹر ز کے ہمراہ اجلاس ، اسپورٹس کمپلیکس ٹھٹہ اور سٹی میوزیم کا دورہ بھی کیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی پی حیدرآباد رینج ڈویژنل کمشنر حیدرآباد کے ہمراہ سال رواں کی پہلی انسداد پولیو مہم کے انتظامی اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ٹھٹھہ پہنچے شہید عظیم انڑ میٹر نیتی ہوم میں قائم ٹرانزٹ پوائنٹ میں ڈی ایچ او ٹھٹھہ صفدر شاہ نے انہیں تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ سرمد علی بھاگت،ایس ایس...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک) 2026 کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم تیسرے روز بھی ملک بھر میں جاری ہے۔ نیشنل ای او سی کے مطابق چار لاکھ سے زائد پولیو ورکرز گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔ یہ مہم پاکستان اور افغانستان میں بیک وقت منعقد کی جا رہی ہے۔ نیشنل ای او سی کے مطابق مہم کے ابتدائی دو روز میں ملک بھر میں 2 کروڑ 68 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل کر لی گئی ہے۔ پنجاب میں 1 کروڑ 45 لاکھ سے زائد، سندھ میں 58 لاکھ 83 ہزار سے زائد، خیبر پختونخوا میں 43 لاکھ 20 ہزار سے زائد جبکہ بلوچستان میں تقریباً 12 لاکھ 8 ہزار بچوں کو...
    وزیراعلی سندھ نے ہدایت دی کہ زیادہ مسڈ اضلاع میں فوری ٹارگیٹڈ فالو اپ کیا جائے، انسداد پولیو مہم میں بچوں کی کوریج یقینی بنائی جائے، پولیو کے خاتمے تک مہم میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بچوں کی جسمانی صحت کو برقرار رکھنے کیلئے پولیو کا خاتمہ ضروری ہے۔ وزیراعلی سندھ کو انسداد پولیو مہم کے پہلے دن کی رپورٹ پیش کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق سندھ بھر میں پولیو مہم کی مجموعی گھریلو کوریج 92 فیصد، ریکال کوریج 93 فیصد رہی، پہلے روز 2 لاکھ 26 ہزار سے زائد بچے پولیو کے قطروں سے محروم رہے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی میں...
    کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بچوں کی جسمانی صحت کو برقرار رکھنے کیلئے پولیو کا خاتمہ ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کو انسداد پولیو مہم کے پہلے دن کی رپورٹ پیش کردی گئی، رپورٹ کے مطابق سندھ بھر میں پولیو مہم کی مجموعی گھریلو کوریج 92 فیصد، ریکال کوریج 93 فیصد رہی، پہلے روز 2 لاکھ 26 ہزار سے زائد بچے پولیو کے قطروں سے محروم رہے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی میں پولیو مہم کو چیلنجز درپیش ہیں 14.2 فیصد بچے تاحال مسڈ رہے، کراچی میں گھریلو کوریج 87 فیصد، بعض اضلاع میں انکار کی شرح تشویشناک ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کو آگاہی دی گئی کہ کراچی جنوبی میں والدین کے انکار کی شرح 40...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص(جسارت نیوز) کمشنر فیصل احمد عقیلی نے ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس فیصل عبداللہ چاچڑ کے ہمراہ انسداد پولیو مہم کا جائزہ لینے کے لئے میرپورخاص شہر کے مختلف ٹرانزٹ پوائنٹس جس میں ٹول پلازہ، ٹنڈو آدم ناکہ، کھان ناکہ، کھپرو ناکہ اور جرواری شاخ پولیو پوائنٹس کا تفصیلی دورہ کیا اس موقع پر کمشنر فیصل احمد عقیلی نے ڈی آئی جی پولیس کے ہمراہ پولیو ٹیموں کے کاموں اور پولیو کولڈ چین کا بھی جائزہ لیا اور پولیو ٹیموں کو ہدایت کی کہ وہ پولیو کا کام سنجیدگی کے ساتھ کریں کیونکہ پولیو کا کام ایک قومی ذمہ داری ہے جس کے لئے ہم سب مل کر کام کر رہے ہیں تاکہ ہم اپنے بچوں کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری (نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر مٹیاری کی قیادت میں قومی پولیو مہم (NIDs فروری 2026) کے دوسرے روز صبح ٹی ایچ کیو مٹیاری میں پولیو ٹیموں کی اسمبلی اور بریفنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈی ایچ او مٹیاری، اسسٹنٹ کمشنر مٹیاری اور تحصیل سپروائزر مٹیاری بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے پولیو ٹیموں کو گزشتہ روز کی کارکردگی سے آگاہ کیا اور رہ جانے والے علاقوں میں کمی پوری کرنے کے لیے واضح ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے ٹیموں پر زور دیا کہ وہ فیلڈ میں مکمل ذمہ داری کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیں اور مانیٹرز کے ساتھ قریبی رابطہ برقرار رکھیں۔اس کے علاوہ میونسپل کمیٹی ہالا نیو میں بھی صبح کی اسمبلی منعقد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-12 واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈ یسک ) کمسن لڑکیوں کی ا سمگلنگ اور جنسی جرائم میں ملوث بدنام امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین نے ایک ویڈیو انٹرویو میں خود کو شیطان قرار دینے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اعلیٰ درجے کا نہیں بلکہ سب سے نچلے درجے کا جنسی مجرم تھا۔اسی گفتگو کے دوران ایپسٹین نے دعویٰ کیا کہ اس نے پاکستان اور بھارت میں پولیو کے خاتمے کے لیے مالی معاونت فراہم کی تھی، یہ سوال پوچھنے کے بجائے کہ بچوں کو ویکسین کے لیے یہ رقم دی جانی چاہیے تھی یا نہیں، ان ماؤں سے پوچھا جانا چاہیے جن کے بچوں کو یہ ویکسین ملی اور جو اب پولیو کا شکار...
    وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں انسدادِ پولیو مہم کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ مہم کے دوران بلوچستان بھر میں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ انسدادِ پولیو مہم میں مجموعی طور پر 11 ہزار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جن میں 822 فکسڈ اور 474 ٹرانزٹ ٹیمیں بھی شامل ہیں جو مختلف مقامات پر خدمات انجام دیں گی تاکہ کوئی بچہ پولیو کے قطروں سے محروم نہ رہ جائے۔ گزشتہ 15 ماہ میں بلوچستان میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ یہ ایک حوصلہ افزا امر ہے کہ گزشتہ 15...
    شیطان نہیں ہوں، پاکستان اور بھارت میں انسداد پولیو کیلئے فنڈز دیے تھے:جیفری ایپسٹین WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) کمسن لڑکیوں کی سمگلنگ اور جنسی جرائم میں ملوث بدنام امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین نے ایک ویڈیو انٹرویو میں خود کو شیطان قرار دینے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اعلیٰ درجے کا نہیں بلکہ سب سے نچلے درجے کا جنسی مجرم تھا۔ اسی گفتگو کے دوران ایپسٹین نے دعویٰ کیا کہ اس نے پاکستان اور بھارت میں پولیو کے خاتمے کے لیے مالی معاونت فراہم کی تھی، یہ سوال پوچھنے کے بجائے کہ بچوں کو ویکسین کے لیے یہ رقم دی جانی چاہئے تھی یا نہیں، ان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق جیفری ایپسٹین سے متعلق جاری ہونے والی نئی دستاویزات میں پاکستان یا پاکستانی شہریوں کا ذکر مجموعی طور پر محدود ہے، تاہم ان فائلز میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے نام سامنے آئے ہیں۔یہ انکشاف مختلف ای میلز اور رابطوں کے تناظر میں کیا گیا ہے جو عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن چکے ہیں۔دستاویزات کے مطابق ایپسٹین اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی ٹیم کے درمیان بعض ای میلز میں پولیو پروگرام پر گفتگو ہوئی۔ ان ای میلز میں بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے سابق مشیر بورس نکولیک بھی شامل تھے۔ ایک ای میل میں ایک نامعلوم شخص نے ایپسٹین کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کمسنوں سے جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث بدنامِ زمانہ جیفری ایپسٹین کا ایک پرانا انٹرویو منظرِ عام پر آیا ہے، جس میں وہ یہ دعویٰ کرتا دکھائی دیتا ہے کہ اس نے پاکستان اور بھارت میں انسدادِ پولیو مہم کے لیے مالی معاونت فراہم کی تھی۔نامعلوم وقت اور مقام پر ریکارڈ کیے گئے اس انٹرویو میں جیفری ایپسٹین نے خود کو جنسی مجرم تسلیم کیا۔ گفتگو کے دوران انٹرویو لینے والے نے اس سے سوال کیا کہ کیا وہ خود کو شیطان سمجھتا ہے۔ اس پر ایپسٹین نے کہا کہ اسے اس سوال کا جواب معلوم نہیں، تاہم اس نے یہ ضرور پوچھا کہ یہ سوال کیوں کیا جا رہا ہے۔انٹرویو کرنے والے نے جواب دیا...
    کمسن لڑکیوں کی جنسی اسمگلنگ اور جنسی جرائم میں ملوث بدنام امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین نے ایک ویڈیو انٹرویو میں خود کو ‘شیطان’ قرار دینے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اعلیٰ درجے کا نہیں بلکہ ‘سب سے نچلے درجے’ کا جنسی مجرم تھا۔ اسی گفتگو کے دوران ایپسٹین نے دعویٰ کیا کہ اس نے پاکستان اور بھارت میں پولیو کے خاتمے کے لیے مالی معاونت فراہم کی تھی۔ اس کا کہنا تھا کہ یہ سوال پوچھنے کے بجائے کہ بچوں کو ویکسین کے لیے یہ رقم دی جانی چاہیے تھی یا نہیں، ان ماؤں سے پوچھا جانا چاہیے جن کے بچوں کو یہ ویکسین ملی اور جو اب پولیو کا شکار نہیں ہوں گے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ملک بھر میں سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا،مہم 8 فروری تک جاری رہے گی، وزیر اعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا نے کہا ہے کہ پولیو سے پاک پاکستان ہمارا عزم اور مشترکہ ذمے داری ہے، پولیو کے خاتمے کیلیے ہر سطح پراقدامات کیے جا رہے ہیں، انسداد پولیو مہم کے دوران 4 کروڑ 50 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف ہے، پولیو کیخلاف جنگ میں والدین کا تعاون فیصلہ کن حیثیت رکھتا ہے۔ سال 2026ء کی پہلی قومی پولیو مہم کے افتتاح کی تقریب میں عائشہ رضا فاروق اور کینیڈین ہائی کمشنراسد علی بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ تقریب میں ڈبلیو...
    کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سنا ہے کہ 14 فروری کو حافظ نعیم الرحمن دھرنا دیں گے۔ شارع فیصل پر ٹریفک روکنے نہیں دیں گے آئندہ سخت اقدامات ہونگے۔ حافظ نعیم سیٹ چھوڑیں تاکہ کوئی اور آجائے۔ منتخب کرنے والے حلقے کی عوام کو حافظ نعیم نے پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر کیا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول چنیسر گوٹھ میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر کمشنر کراچی سید حسن نقوی، صوبائی وزراء اور محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام سمیت دیگر...
    کراچی میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آج باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جس کا مقصد بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے محفوظ بنانا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق اس مہم کے دوران کراچی میں پانچ سال تک کی عمر کے 21 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ اس سلسلے میں پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو قطرے پلائیں گی تاکہ کوئی بچہ حفاظتی ویکسین سے محروم نہ رہے۔ دوسری جانب بلوچستان بھر میں بھی آج سے انسداد پولیو مہم شروع کی جا رہی ہے۔ صوبے میں اس مہم کے تحت 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ اس مقصد...
    ملک بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ سندھ میں 7 روزہ پولیو مہم ترجمان محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں رواں سال کی پہلی انسدادِ پولیو مہم آج سے شروع ہو گی۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ چنیسر گوٹھ کراچی میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کریں گے۔ 7 روزہ مہم میں 1 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ انسدادِ پولیو مہم میں 80 ہزار سے زائد پولیو ورکرز خدمات انجام دیں گے۔ بلوچستان میں بھی انسدادِ پولیو مہم شروع ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکام کے مطابق بلوچستان...
    کراچی: شہر قائد میں 2 تا 8 فروری 2026 جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے جامع اور فول پروف سیکیورٹی پلان مرتب کر لیا گیا ہے۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق پولیو ٹیموں اور ورکرز کے تحفظ کیلئے شہر بھر میں 7 ہزار 703 پولیس افسران و اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ سیکیورٹی پلان کے تحت لیڈی پولیس اہلکاروں کی بھی بڑی تعداد تعینات کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے ایسٹ زون میں 2724، ویسٹ زون میں 2908 جبکہ ساؤتھ زون میں 2071 پولیس اہلکار پولیو مہم کے دوران فرائض انجام دیں گے۔ ترجمان کے مطابق پولیس چیف نے تمام زونل افسران کو واضح ہدایات جاری کی ہیں...
    اسلام آباد: ملک بھر میں آج سے پولیو کے خلاف قومی مہم کا باقاعدہ آغاز آج ہو گا، جس کا مقصد 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو اس موذی مرض سے محفوظ بنانا ہے۔ اس مہم کے دوران 4 لاکھ سے زائد پولیو ورکرز گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے۔ حکام کے مطابق مہم کو مؤثر بنانے کے لیے سیکیورٹی اور مانیٹرنگ کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ برسوں میں پاکستان نے پولیو کے خاتمے کی جدوجہد میں نمایاں پیش رفت کی ہے، تاہم وائرس کے مکمل خاتمے کے لیے والدین کا تعاون انتہائی ضروری ہے۔ قومی انسداد پولیو...
    کراچی میں سات روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہو گی، مہم کے دوران اکیس لاکھ سے زائد 5 سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔بلوچستان بھر میں بھی انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی، مہم میں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جانے کا ہدف مقرر ہے۔پولیو مہم میں 11 ہزار ٹیمیں حصہ لیں گی، جبکہ ورکرز کے ہمراہ پولیس اہلکار بھی تعینات کیے گئے ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری (نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر مٹیاری محمد یوسف شیخ نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کے لیے مسلسل محنت، ایمانداری اور مشترکہ حکمتِ عملی کی ضرورت ہے، اور ماضی میں بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران اور عملہ دوسروں کے لیے مثال ہیں۔ انہوں نے والدین پر زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلائیں تاکہ ایک صحت مند مستقبل کو یقینی بنایا جا سکے۔ضلعی انتظامیہ مٹیاری کی جانب سے آئندہ پولیو نیشنل امیونائزیشن ڈیز (NIDs) فروری 2026 کے حوالے سے ایک آگاہی ریلی نکالی گئی، جو تعلقہ ہیڈکوارٹر اسپتال سے پریس کلب تک گئی۔ ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر مٹیاری محمد یوسف شیخ نے کی، جبکہ ان کے ہمراہ ضلع کے مختلف محکموں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان میں پولیوکے خاتمے کے لئے کی جانے والی کوششوں کے سلسلے میں رواں سال کی پہلی انسدادپولیو مہم کا آغاز آج سے کیا جائے گا۔قومی انسداد پولیو مہم وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پولیو کا خاتمہ میڈیا کے تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا۔ان کا کہنا تھاکہ اس سال کی پہلی پولیو مہم کا آغاز دو فروری سے کیا جارہا ہے۔ پاکستان پولیو کے اخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔ پولیو کے پچھلے سال 31 کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں جس میں زیادہ تعداد کے پی کے ہیں۔فوکل پرسن کا کہنا تھا کہ کراچی کے کچھ علاقوں میں مشکلات پیش آتی ہیں جبکہ بلوچستان سے 14 مہینوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز ) ڈپٹی کمشنر خیرپور الطاف احمد چاچڑ نے سول اسپتال خیرپور میں پولیو کے خاتمے کی مہم کا باضابطہ افتتاح کیا، جو 2 فروری سے 5 فروری 2026ء تک جاری رہے گی۔ افتتاحی تقریب کے دوران بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔تقریب میں ڈپٹی کمشنر خیرپور الطاف احمد چاچڑ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مسرور الحسن شاہ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مشتاق علی بھنبھرو، ڈاکٹر امان اللہ جماںی، ڈاکٹر امتیاز وسان، این اسٹاف آفیسر ڈاکٹر اشرف علی لاکو، ڈاکٹر جمیل پنہیار، ڈاکٹر کرم عباس سولنگی، ڈاکٹر صافی اللہ مہسر، ڈاکٹر عمران الٰہی، ڈاکٹر نائلہ کے علاوہ لیڈی ہیلتھ سپروائزرز، ہیلتھ ورکرز، سوشل ورکرز اور عالمی ادارہ صحت (WHO) کے نمائندوں نے بڑی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو پروگرام عائشہ رضا نے کہا ہے کہ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے نمایاں پیش رفت کے باوجود کراچی اور جنوبی خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں میں پولیو وائرس کے کیسز بدستور موجود ہیں۔انہوں نے بتایا کہ بلوچستان اور لاہور میں صورتحال کسی حد تک قابو میں آ چکی ہے، تاہم چند شہروں میں چیلنجز برقرار ہیں جن سے نمٹنے کے لیے مربوط حکمت عملی اپنائی جا رہی ہے۔انسداد پولیو مہم کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے عائشہ رضا نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کے لیے میڈیا کا کردار انتہائی اہم ہے اور اس کے بغیر اس قومی مقصد کو حاصل کرنا ممکن نہیں۔ انہوں...
    اسلام آباد: وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو پروگرام عائشہ رضا نے کہا ہے کہ پولیو کے پھیلائو پر بلوچستان اور لاہور میں کسی حد تک کنٹرول کر لیا گیا ہے جبکہ کر اچی اور سائوتھ  کے پی میں پولیو کے کیسز موجود ہیں۔  میڈیا کو پولیو کے خاتمے کی مہم میں ہمارابھرپور ساتھ دینا ہوگا، انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے بریفنگ میں انھوں نے کہا کہ نئے سال کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم 2 تا 8 فروری منعقد ہوگی۔  مہم کا ہدف 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے محفوظ بنانا ہے، پولیو ورکرز گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے، والدین اور کمیونٹی...
    وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم 2 فروری سے شروع ہو کر 8 فروری تک جاری رہے گی، جس کے دوران 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ اس مہم میں 4 لاکھ سے زائد پولیو ورکرز گھر گھر جا کر بچوں کو قطرے پلائیں گے۔ عائشہ رضا فاروق نے والدین اور کمیونٹی سے اپیل کی کہ وہ پولیو ٹیموں سے مکمل تعاون کریں تاکہ اس موذی مرض کا مکمل خاتمہ ممکن بنایا جا سکے۔ مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں انسدادِ پولیو مہم کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: قومی انسداد پولیو مہم سے متعلق وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا فاروق نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان پولیو کے خاتمے کے آخری اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، تاہم اس منزل تک پہنچنے کے لیے میڈیا، عوام اور تمام متعلقہ اداروں کے مکمل تعاون کی اشد ضرورت ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ پولیو کا خاتمہ میڈیا کے مؤثر کردار کے بغیر ممکن نہیں کیونکہ آگاہی، اعتماد سازی اور غلط فہمیوں کے خاتمے میں میڈیا کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔عائشہ رضا فاروق نے بتایا کہ رواں سال کی پہلی قومی پولیو مہم کا آغاز 2 فروری سے کیا جا رہا ہے، اس دوران ملک بھر...
    قومی انسداد پولیو مہم وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پولیو کا خاتمہ میڈیا کے تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اس سال کی پہلی پولیو مہم کا آغاز دو فروری سے کیا جارہا ہے۔ پاکستان پولیو کے اخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیو کے پچھلے سال 31 کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں جس میں زیادہ تعداد کے پی کے ہیں۔ مزید برآں کراچی کے کچھ علاقوں میں مشکلات پیش آتی ہیں جبکہ بلوچستان سے 14 مہینوں سے کوئی کیس نظر نہیں آیا۔
    اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال سے گیٹس فا ونڈیشن کے وفد نے ملاقات کی وفد کی قیادت پریزیڈنٹ گلوبل ڈویلپمنٹ ڈاکٹر کرس ایلس نے کی ترجمان وزارت صحت کے مطابق ملاقات میں پولیو کے خاتمے کے لیے اب تک کیے گئے اقدامات اور پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاوزیر صحت مصطفی کمال نے کہا کہ پولیو کے خلاف جنگ میں عالمی تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ہماری قومی ترجیح ہے۔ پولیو کے خاتمے کے لیے حکومتِ پاکستان تمام ضروری اقدامات کو یقینی بنا رہی ہے۔ ڈاکٹر کرس ایلس نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں تعاون جاری رہے گا۔ 
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جامع حکمت عملی اور مو ثر ٹیم کے ساتھ عملی اقدامات کر رہی ہے اور جلد پاکستان سے اس موذی مرض کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان میں پولیو کے مکمل سدِباب تک بل گیٹس فاو نڈیشن جیسے قابلِ اعتماد شراکت داروں کے تعاون سے اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے گیٹس فاو نڈیشن کے صدر برائے عالمی ترقی کرس ایلیاس کی سربراہی میں وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پولیو کے خاتمے کے لیے ایک جامع حکمت عملی کے تحت عملی اقدامات کر رہی ہے، اس کے لیے مؤثر ٹیم کے ساتھ کام جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شمالی وزیرستان میں پولیو کا نیا کیس، 2025 میں مجموعی تعداد 31 تک پہنچ گئی بدھ کے روز وزیراعظم شہباز شریف سے گیٹس فاؤنڈیشن کے صدر برائے عالمی ترقی کرس ایلیاس نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، ملاقات میں میں پاکستان میں انسدادِ پولیو کی کوششوں اور باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر کہا کہ پاکستان میں پولیو کے مکمل سدباب تک بل گیٹس فاؤنڈیشن جیسے قابلِ...
    اسلام آباد:  وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گیٹس فاؤنڈیشن کے صدر برائے عالمی ترقی کرس ایلیاس نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں پاکستان میں انسدادِ پولیو کی کوششوں اور باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان میں پولیو کے مکمل سدباب تک بل گیٹس فاؤنڈیشن جیسے قابلِ اعتماد شراکت داروں کے تعاون سے اقدامات جاری رکھے جائیں گے، پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے بل گیٹس کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور اس ضمن میں مسلم برادر ممالک خصوصاً سعودی عرب کے تعاون پر بھی پاکستان شکر گزار ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت جامع حکمت عملی اور مؤثر ٹیم کے ساتھ عملی اقدامات...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جامع حکمت عملی اور مؤثر ٹیم کے ساتھ عملی اقدامات کر رہی ہے اور جلد پاکستان سے اس موذی مرض کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان میں پولیو کے مکمل سدِباب تک بل گیٹس فاؤنڈیشن جیسے قابلِ اعتماد شراکت داروں کے تعاون سے اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے گیٹس فاؤنڈیشن کے صدر برائے عالمی ترقی کرس ایلیاس کی سربراہی میں وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے بل گیٹس کی قابلِ...
    پولیو کے مکمل خاتمے تک اقدامات جاری رکھیں گے ، وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد ( سب نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جامع حکمت عملی اور مؤثر ٹیم کے ساتھ عملی اقدامات کر رہی ہے اور جلد پاکستان سے اس موذی مرض کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان میں پولیو کے مکمل سدِباب تک بل گیٹس فاؤنڈیشن جیسے قابلِ اعتماد شراکت داروں کے تعاون سے اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے گیٹس فاؤنڈیشن کے صدر برائے عالمی ترقی کرس ایلیاس کی سربراہی میں وفد سے ملاقات کے...
    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جامع حکمت عملی اور مؤثر ٹیم کے ساتھ عملی اقدامات کر رہی ہے اور جلد پاکستان سے اس موذی مرض کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان میں پولیو کے مکمل سدِباب تک بل گیٹس فاؤنڈیشن جیسے قابلِ اعتماد شراکت داروں کے تعاون سے اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے گیٹس فاؤنڈیشن کے صدر برائے عالمی ترقی کرس ایلیاس کی سربراہی میں وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لیے بل گیٹس کی قابلِ قدر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق نے سال 2026 کی پہلی قومی پولیو مہم کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ مہم 2 فروری سے 8 فروری تک جاری رہے گی، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق نے بتایا ہے کہ سال 2026 کی پہلی قومی پولیو مہم کے دوران ملک بھر میں چار کروڑ پچاس لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، یہ مہم پاکستان کو پولیو سے مکمل طور پر پاک بنانے کی سمت ایک اہم اور فیصلہ کن قدم ہے۔عائشہ رضا فاروق نے...
    وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر بل گیٹس سے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں صحت کے شعبے، پولیو کے خاتمے، اور ادارہ جاتی و مالی اصلاحات میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ مزید پڑھیں: اے آئی کی تیز رفتار پیش قدمی سے کونسی ملازمتیں خطرے میں؟ بل گیٹس نے بتا دیا وزیر خزانہ نے پولیو کے خاتمے اور صحتِ عامہ کے منصوبوں میں گیٹس فاؤنڈیشن کے کردار کو سراہا، جبکہ بل گیٹس نے ٹیکس نظام کی ڈیجیٹلائزیشن اور صحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ فریقین نے پائیدار ترقی اور اصلاحاتی ایجنڈے پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر زور دیا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے قومی سطح پر نئی پولیو مہم کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق یہ مہم 2 فروری سے 8 فروری 2026 تک جاری رہے گی۔ اس دوران ملک کے 159 اضلاع میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس مہم کا مقصد بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے محفوظ رکھنا اور پاکستان کو پولیو فری ممالک کی فہرست میں شامل کرنا ہے۔نیشنل ای او سی کے مطابق اس قومی مہم کے دوران پیدائش سے لے کر 5سال تک کی عمر کے تقریباً 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو...
    ملک کے 159 اضلاع میں 2 تا 8 فروری قومی پولیو مہم منعقد کی جائے گی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق 2 تا 8 فروری 2026 کی پہلی پولیو مہم میں 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ 2 تا 8 فروری 2026 کی پہلی پولیو مہم کے دوران 4 لاکھ سے زائد مرد و خواتین پولیو ورکرز اپنی ذمہ داریاں سر انجام دیں گے۔ والدین سے اپیل ہے کہ پولیو ورکرز کے لیے دروازے کھولیں اور اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلَوائیں۔ پیدائش سے 15 ماہ تک کے تمام بچوں کا حفاظتی ٹیکوں کا کورس بروقت مکمل کروائیں۔ علاوہ ازیں پولیو مہم سے متعلق معلومات کے لیے 1166 پر کال کریں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک بھر کے127سیوریج نمونوں میں سے 40 میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق ملک بھر سے 127 سیوریج نمونے قومی ادارہ صحت بھجوائے گئے تھے، جو دسمبر 2025 میں لیے گئے تھے۔40 سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس پازیٹو اور 87 سیوریج نمونے پولیو نیگیٹو ہیں۔ سندھ میں سب سے زیادہ 23 سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس مثبت نکلا۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے 6 اور خیبر پختونخوا کے 8 اور بلوچستان کے 2 سیوریج نمونے سے پولیو وائرس نکلا جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 4 منفی اور ایک مثبت نمونہ رپورٹ ہوا ہے۔نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق قومی انسداد پولیو مہم ملک بھر میں 2 تا 8 فروری کو منعقد کی...
    ویب ڈیسک: پاکستان میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ میں تشویش ناک حد تک اضافہ سامنے آگیا ۔ قومی ادارہ صحت اور نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق دسمبر 2025 میں چاروں صوبوں اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر کے 87 اضلاع سے 127 سیوریج نمونے جمع کر کے جانچ کی گئی تو لیبارٹری ٹیسٹنگ کے نتائج میں 40 نمونے پولیو وائرس کے پازیٹو جبکہ 87 نمونے  نیگیٹو قرار دیئے گئے ۔ صوبہ بلوچستان سے 2، خیبرپختونخوا سے 8، پنجاب سے 6 اور سندھ سے 23 نمونے مثبت رپورٹ ہوئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 4 نمونے منفی اور ایک مثبت آیا، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے تمام سیوریج نمونے منفی قرار پائے ہیں، یہ سیوریج نمونے دسمبر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سجاول(نمائندہ جسارت) پولیو مہم کے سلسلے میں سول اسپتال سجاول میں ڈاکٹر دین محمد میمن کی صدارت میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی نمائندہ ڈاکٹر لائقہ، سول سرجن ڈاکٹر محمد انور میمن، لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ کے عبدالحمید کھٹی، مذہبی رہنماؤں، پولیس، ایجوکیشن، ریونیو سمیت مختلف محکموں کے افسران اور پولیو ورکرز نے شرکت کی ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر دین محمد میمن، ڈاکٹر لائقہ اور ڈاکٹر محمد انور میمن نے بتایا کہ پولیو مہم 2 فروری سے شروع ہوگی جو پورا ہفتہ جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ پولیو مہم ایک قومی فریضہ ہے جسے کامیاب بنانے کے لیے تمام اداروں اور طبقات کو مل کر کام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر))ڈی سی دادو اور ڈی ایچ او دادو کی جانب سے لیڈی ہیلتھ ورکرز کو ہراساں کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سندھیانی تحریک کی مرکزی صدر عمرہ سموں، مرکزی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر ماروی سندھو، مرکزی رہنما سبھانی ڈاہری، بختاور ملاح اور صائمہ منگنھار نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا ہے کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز انتہائی کٹھن حالات میں گھر گھر جا کر اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہی ہیں۔ سندھ سمیت پورے پاکستان میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔انہوں نے کہا کہ چند روز قبل دادو میں پولیو مہم کے دوران ایک اجلاس میں پولیو ورکرز نے پولیو کے قطرے پلانے کے دوران پیش آنے والے مسائل کی نشاندہی کی...
    اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں نئے پولیو کیس کی تصدیق ہوگئی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق سال 2025 میں پاکستان میں پولیو کے مجموعی کیسز کی تعداد 31 ہوگئی۔ نیشنل ای او سی کا کہنا ہے کہ پولیو ایک لاعلاج بیماری ہے جو عمر بھر کی معذوری کا باعث بن سکتی ہے۔  آئندہ قومی انسدادِ پولیو مہم 2 تا 8 فروری ملک بھر میں منعقد کی جائے گی، مہم کے دوران 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ نیشنل ای او سی نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ مہم کے دوران اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں۔ Tagsپاکستان
    جینوا:(ویب ڈیسک)وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق نے گاوی کی چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے جنیوا میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پولیو کی موجودہ صورتحال اور اس کے خاتمے کے لیے جاری تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ عائشہ رضا فاروق نے گاوی کی جانب سے پاکستان کے لیے جاری تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ملاقات میں پولیو کے خاتمے کے لیے ای پی آئی اور پی ای آئی کے مؤثر انضمام، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ساتھ حالیہ اقدامات پر گفتگو ہوئی۔عائشہ رضا فاروق نے پاکستان کے لیے ہیگزاویلنٹ ویکسین کو ترجیح دینے کی درخواست کی۔ عائشہ رضا فاروق نے کہا کہ پاکستان میں بچوں کو مہلک بیماریوں سے محفوظ بنانے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومتی سطح پر جاری تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان کے ساتھ غیر منظم سرحدی نقل و حرکت محدود کرنے کے فیصلے کے بعد پاکستان میں پولیو کیسز میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق 2025 کے دوران کیے گئے اس فیصلے نے پولیو کے خلاف قومی جدوجہد میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت اختیار کر لی ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سرحدی آمدورفت اور اشیا کی نقل و حمل کو ضابطے میں لانے سے نہ صرف نگرانی کا نظام بہتر ہوا بلکہ پولیو وائرس کے پھیلاؤ کو بھی مؤثر طریقے سے محدود کیا گیا۔ سرحدی علاقوں میں ویکسی نیشن ٹیموں کی رسائی بہتر ہونے سے بچوں کو بروقت حفاظتی...
    فائل فوٹو مؤثر بارڈر مینجمنٹ نے پولیو، دہشتگردی اور اسمگلنگ کے خلاف گھیرا تنگ کردیا۔افغانستان کے ساتھ غیر منظم سرحدی نقل و حرکت روکنے کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں 2025 میں پولیو کے مجموعی طور پر صرف 30 کیسز رپورٹ ہوئے۔ 2025 کے اعداد و شمار 2024 کے مقابلے میں 59.5 فیصد کمی ظاہر کرتے ہیں۔ افغان سرزمین پاکستان کیخلاف دہشت گردی کیلئے استعمال ہورہی ہے، واضح دستاویزی ثبوت موجود، سابق وزیراعلیٰ KP، گنڈاپورانصار عباسیاسلام آباد :… خیبر پختونخوا کے سابق... ذرائع کا کہنا ہے کہ 2025 میں کے پی پولیو سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ رہا جہاں 19 کیسز رپورٹ ہوئے۔2025 میں پولیو ویکسی نیشن مہمات پر 18 حملے رپورٹ ہوئے جو...
    حکومتِ پاکستان کی جانب سے افغانستان کے ساتھ غیر منظم سرحدی نقل و حمل کی روک تھام اور مؤثر باڈر مینجمینٹ نافذ کرنے کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے۔ سال 2025 میں یہ فیصلہ نہ صرف انسدادِ پولیو بلکہ قومی سلامتی اور معاشی استحکام کے لیے بھی سنگِ میل ثابت ہوا۔ پاکستان میں سال 2025 کے دوران پولیو کے مجموعی طور پر صرف 30 کیسز رپورٹ ہوئے، جو 2024 کے مقابلے میں 59.5 فیصد کمی کو ظاہر کرتے ہیں۔ یہ کمی محض صحتِ عامہ کی کامیابی نہیں بلکہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی باڈر مینجمنٹ پالیسی نے سرحد پار سے آنے والے خطرات کو مؤثر طور پر محدود کر دیا ہے۔ غیر قانونی طور پر مقیم لاکھوں...
    اسلام آباد: ملک میں پولیو کے اعداد وشمار سے متعلق حکومتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کے ساتھ غیرمنظم سرحدی نقل و حرکت محدود کرنے کے فیصلے سے پولیو کے کیسز میں نمایاں کمی آگئی ہے۔ بیان کے مطابق پاکستان حکومت کی جانب سے 2025 میں افغانستان کے ساتھ غیر منظم سرحدی نقل و حرکت محدود کرنے کے لیے کیا گیا فیصلہ پولیو کے خلاف جدوجہد میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوا۔ اس ضمن میں بتایا گیا کہ سرحد پر آمدورفت اور اشیا کی نقل و حمل کو ضابطے میں لانے سے نہ صرف نگرانی بہتر ہوئی بلکہ پولیو وائرس کے پھیلاؤ میں بھی نمایاں کمی آئی۔ اعداد و شمار کے مطابق 2025 میں پولیو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیرستان: نوبی خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں نئے پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق متاثرہ بچے کے نمونے گزشتہ سال لیے گئے تھے، پولیو کا یہ کیس گزشتہ سال کا ہے۔این ای او سی کے مطابق سال 2025 میں پاکستان میں پولیو کے مجموعی کیسز کی تعداد 31 ہوگئی، پولیو ایک لاعلاج بیماری ہے جو عمر بھر کی معذوری کا باعث بن سکتی ہے۔این ای او سی کے مطابق آئندہ قومی انسدادِ پولیو مہم 2 تا 8 فروری تک ملک بھرمیں منعقد کی جائے گی۔ مہم کے دوران 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ والدین سے اپیل ہے مہم کے دوران...
    خیبر پختونخوا کے شمالی وزیرستان سے پولیو کے نئے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر کے ترجمان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میں سیمپل دسمبر 2025 میں لیے گئے تھے، اسی طرح 2025 میں پاکستان میں پولیو کے مجموعی کیسز کی تعداد 31 ہو گئی۔ترجمان این ای سی او کے مطابق آئندہ قومی انسدادِ پولیو مہم 2 تا 8 فروری ملک بھر میں چلائی جائے گی.مہم کے دوران ساڑھے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
    اسلام آباد کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون کے ایک نئے کیس کی تصدیق کر دی ہے۔ این آئی ایچ میں میں قائم پولیو کے خاتمے کے لیے ریجنل ریفرنس لیبارٹری کے مطابق پولیو کا حالیہ کیس 2025 میں شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہونے والا 5واں کیس ہے۔ جس کے بعد گزشتہ برس ملک بھر سے رپورٹ ہونیوالے پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 31 ہو گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملک بھر کے 46 مقامات کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی، سندھ سب سے آگے لیبارٹری کے مطابق یہ وائرس شمالی وزیرستان کی یونین کونسل سپین وام-2 سے تعلق رکھنے والی 4 ماہ کی بچی میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہیار نور مصطفی لغاری کی زیر صدارت ڈی پی ای سی(ڈسٹرکٹ پولیو ایراڈیکیشن کمیٹی)کا اجلاس برائے قومی انسداد پولیو مہم (این آئی ڈیز)فروری 2026آج کانفرنس ہال ڈپٹی کمشنر آفیس میں منعقد ہوا۔اجلاس میںایڈیشنل ڈپٹی کمشنرٹو ٹنڈوالہیار میڈم وردہ نایاب،اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈوالہیاربابر راہپوٹہ، اسسٹنٹ کمشنر چمبڑ حماد علی زرداری،اسسٹنٹ کمشنر جھنڈومری شہزادو عمیر جروار، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ٹنڈوالہیارڈاکٹر بھارو مل، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر ٹنڈوالہیارعلی مراد پتافی،چیف میونسپل آفیسر ٹنڈوالہیار عابد ولی کھوسہ، محکمہ صحت، تعلیم،پولیس ،لوکل گورنمنٹ اور دیگر متعلقہ محکموں کے ضلعی افسران اور پرائیوٹ اسکول ایسوسیئییشن کے نمائدنگان نے شرکت کی اجلاس میںضلع بھر میں فروری 2026 میں شروع ہونے والی قومی انسداد پولیو مہم کی تیاریوں، حکمت عملی، سیکیورٹی انتظامات، لاجسٹک سپورٹ، ٹیموں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے نئے سال کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم شروع کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد ملک بھر میں بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے محفوظ بنانا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام  کا کہنا ہے کہ نئے سال کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم 2 فروری سےشروع  ہوگی اور 8 فروری تک جاری رہے گی۔قومی ایمرجنسی آپریشن سنٹر کے مطابق انسدادِ پولیو کی یہ قومی مہم پاکستان اور افغانستان میں بیک وقت منعقد کی جائے گی، تاکہ سرحدی علاقوں میں وائرس کے پھیلاؤ کو مؤثر انداز میں روکا جا سکے۔رپورٹ کے مطابق مہم کے دوران پاکستان بھر میں 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو...
    وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو(فائل فوٹو)۔ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ امیونائزیشن میں معیار کو تعداد پر فوقیت حاصل ہے، جانبداری پر زیرو ٹالرنس ہے، مضبوط نگرانی ناگزیر ہے۔ وزیر صحت سندھ کی زیر صدارت امیونائزیشن جائزہ اجلاس ہوا، جس  میں ای پی آئی، پولیو، ضلعی ہیلتھ آفیسرز اور شراکت دار اداروں نے شرکت کی۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق اس موقع پر سروس ڈیلیوری، جوابدہی اور کوریج بہتر بنانے پر زور دیا گیا اور پولیو کے خاتمے اور ہر بچے کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ عذرا پیچوہو نے ہدایت کی کہ تمام ویکسینیشن مراکز صبح 9 سے شام 5 بجے تک فعال رہیں۔
    وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے نجی تھیلیسیمیا کیئر سینٹر میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں تھیلیسیمیا کے بڑھتے ہوئے کیسز تشویشناک ہیں اور اس کے پیچھے حکومت اور معاشرے کی غفلت ہے۔ انہوں نے کہا کہ نکاح سے پہلے لڑکوں کا تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی ہونا چاہیے۔ جو لوگ یہ ٹیسٹ نہیں کرواتے، وہ دراصل اپنے مستقبل کے بچوں کے لیے خطرہ پیدا کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا: “کیا ہم پولیو کے قطرے بھی گن پوائنٹ پر پولیس کے ساتھ پلائیں اور نکاح سے پہلے ٹیسٹ بھی اسی طرح کریں؟ عوام خود شعور حاصل کریں۔” مصطفیٰ کمال نے مزید کہا کہ “ہمارا المیہ یہ ہے کہ پولیو کے قطرے دینے کے لیے پولیس کی مدد...
    مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں تھیلیسیمیا کا بڑھتا رجحان تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے نجی تھیلیسیمیا کیئر سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور قوم کی غفلت کے سبب تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے پیدا ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ہر حال میں نکاح سے پہلے لڑکے کا ٹیسٹ کرانا چاہیئے۔ جو نکاح سے قبل ٹیسٹ نہیں کررہا تو وہ جرم کررہا ہے۔ اس کے بعد اگر وہ ایسا کررہا ہے تو بچے کا قاتل وہ خود ہوگا۔ کیا ہم پولیو گن پوائنٹ پر پلوائیں اور ٹیسٹ بھی گن پوائنٹ پر کرائیں؟ عوام خود شعور حاصل کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم پولیو...
    نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان نے پولیو کے خاتمے کے لیے اپنی کوششوں میں اہم پیش رفت کی ہے اور 2025 میں کیسز کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس سال اب تک صرف 30 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جو کہ 2024 میں رپورٹ ہونے والے 74 کیسز کے مقابلے میں کافی کم ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: ملک بھر کے 46 مقامات کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی، سندھ سب سے آگے رپورٹ نے بتایا کہ ستمبر 2025 کے بعد ملک میں کسی نئے پولیو کیس کی اطلاع نہیں ملی۔ مزید بتایا گیا کہ بلوچستان اور پنجاب میں ایک سال سے زیادہ عرصے سے...
    اسلام آباد: سال کی آخری پولیو مہم کے دوران تقریباً آٹھ لاکھ بچے ویکسین سے محروم رہنے کے باوجود پولیو کے خاتمے کے پروگرام کے مطابق 2025 میں پاکستان نے پولیو وائرس کے خلاف جدوجہد میں پیش رفت کی ہے۔پولیو ایک نہایت متعدی اور لاعلاج مرض ہے جو زندگی بھر کی معذوری کا سبب بن سکتا ہے۔ اس سے بچاؤ کا واحد مؤثر طریقہ یہ ہے کہ پانچ سال سے کم عمر ہر بچے کو ہر مہم کے دوران پولیو کے قطرے پلائے جائیں اور تمام بنیادی حفاظتی ٹیکوں کی بروقت تکمیل کی جائے۔پروگرام کے بیان کے مطابق سال کے دوران پولیو ویکسینیشن کی 6 مہم چلائی گئیں، جن میں 5 ملک گیر تھیں۔ اس کے نتیجے میں پولیو کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک میں پولیو کے خلاف جاری قومی مہم کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، جہاں سال 2025 کے دوران پولیو کیسز کی تعداد کم ہو کر 30 رہ گئی ہے، جبکہ گزشتہ سال 2024 میں یہ تعداد 74 تھی۔ یہ نمایاں کمی انسدادِ پولیو حکمتِ عملی اور مسلسل ویکسینیشن مہمات کی کامیابی کا مظہر قرار دی جا رہی ہے۔نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے مطابق ستمبر کے بعد پورے ملک میں پولیو کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا، جو صحتِ عامہ کے نظام کے لیے ایک بڑی پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔ای او سی کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ بلوچستان اور پنجاب میں گزشتہ ایک سال کے...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان نے پولیو کے خاتمے کی جانب ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے جہاں پولیو کیسز کی تعداد 2024 میں 74 سے کم ہو کر 2025 میں 30 رہ گئی ہے۔ نیشنل ای او سی کا کہنا ہے کہ ستمبر کے بعد ملک بھر میں پولیو کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا جبکہ بلوچستان اور پنجاب میں تقریباً ایک سال سے پولیو کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔ نیشنل ای او سی کے مطابق 2025 کے دوران انسدادِ پولیو کی چھ اعلیٰ معیار کی مہمات کامیابی سے منعقد کی گئیں۔ حالیہ قومی پولیو مہم میں ملک بھر میں 98 فیصد سے زائد بچوں کو ویکسین فراہم کی گئی جبکہ گزشتہ...
    فائل فوٹو سندھ کے ضلع دادو میں ڈپٹی کمشنر اور ڈی ایس پی کے مبینہ توہین آمیز ریمارکس کے خلاف لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔لیڈی ہیلتھ ورکرز کی رہنما نور بانو ملاح نے پولیو ورکرز کے ساتھ احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ پولیو مہم پر مامور 35 ٹیموں کے لیے صرف 4 اہلکار دیے گئے۔انہوں نے کہا کہ غیرتسلی بخش سیکیورٹی پر ڈپٹی کمشنر سے شکوہ کیا جو انہیں ناگوار گزرا اور ہمارے تحفظات کو ہوائی خبریں اور ڈرامہ قرار دیا۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز کو ریگولر کرنے کا کیس، وکیل تبدیل کرنے کی ہدایتسپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کو ریگولر کرنے سے متعلق کیس کی سماعت وکیل کی عدم پیشی کے باعث...
    سال 2025 کی 5ویں اور آخری قومی پولیو مہم کا آج سے ملک بھر میں باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ جس کے دوران 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق یہ مہم 15 دسمبر سے 21 دسمبر تک جاری رہے گی۔ یہ بھی پڑھیں: انسداد پولیو ویکسینیشن مہم: آصفہ بھٹو نے والدین سے اہم اپیل کردی این ای او سی کے مطابق پنجاب میں 2 کروڑ 30 لاکھ سے زائد، سندھ میں 1 کروڑ 6 لاکھ سے زائد، خیبر پختونخوا میں 72 لاکھ سے زائد اور بلوچستان میں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے...
       طاہر جمیل :قومی انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت لاہور میں پانچ سال سے کم عمر 22 لاکھ 30 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔  وزیراعلیٰ پنجاب کے ’’پولیو فری پنجاب‘‘ کے ویژن کے تحت اس مہم کے لیے عملی اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے سات روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح ڈی ایچ کیو میاں میر ہسپتال میں ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل، چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور، اسسٹنٹ کمشنر کینٹ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ بھی موجود تھے۔ سستی اورمعیاری اشیاء...
    اسلام آباد (خبر نگار+ نمائندہ خصوصی) قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز پیرآج سے ہو گا جو 21 دسمبر 2025ء تک جاری رہے گی۔ رواں سال کی آخری پولیو مہم 15سے 21 دسمبر تک جاری رہے گی۔ خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے والدین، سرپرستوں، عوامی نمائندوں اور کمیونٹی رہنمائوں پر زور دیا ہے کہ وہ15 سے21  دسمبر2025 ء تک ملک کے تمام صوبوں اور علاقوں میں شروع ہونے والی قومی انسدادِ پولیو ویکسینیشن مہم کی بھرپور حمایت کریں۔ انہوں نے کہا کہ اس مہم کی کامیابی اجتماعی ذمہ داری سے مشروط ہے۔ پانچ سال سے کم عمر ہر بچے کو پولیو کے قطرے ضرور پلائے جائیں۔ اس مہم کے دوران ملک بھر میں 45.4  ملین بچوں کو...