2025-12-04@19:01:04 GMT
تلاش کی گنتی: 92203
«صہیب مقصود»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251202-03-6 مسلم لیگ نون کے صدر اور پاکستان کے تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والے سیاسی رہنما نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان صرف اکیلا مجرم نہیں تھا اس کو لانے والے اس سے بڑے مجرم تھے ان سے بھی پورا پورا حساب لینا چاہیے، 2017 میں ملک تیزی سے ترقی کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251202-03-4 مسلسل فون آرہے تھے۔ ڈاکٹر صاحب سانس نہیں آرہا۔ سانس میں مشکل ہے۔ بچہ رو رہا ہے، ناک بند ہو رہی ہے، ان میں وہ لوگ بھی شامل تھے جو سانس کی بیماری کا علاج کروا رہے تھے، بچے بھی اور نزلہ کھانسی کے مریض جو کئی کھانسی کے شربت پی چکے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251202-03-3 24 نومبر 2025ء کو پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (FC) کے ہیڈکوارٹرز پر حملہ ہوا۔ کم از کم تین اہلکار شہید، پانچ زخمی۔ ذمے داری قبول کرنے والا گروپ جماعت الاحرار تھا، جسے فوراً تحریک طالبان پاکستان سے ’’منسلک‘‘ قرار دے دیا گیا۔ یہ وہی پرانا نسخہ ٔ کیمیا ہے جو کاونٹر ٹیررزم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251202-03-2 غزہ میں قیامِ امن کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کیے جانے والے بیس نکاتی امن معاہدے کے تحت ہونے والی جنگ بندی کی باجود اسرائیل جس بڑے پیمانے پر معاہدے کی خلاف وزری کر رہا ہے، اس سے صاف محسوس ہوتا ہے کہ اسرائیل کسی بھی طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان ( خبر ایجنسیاں ) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس موبائل پر خودکش حملے کے دوران سپاہی شہید اور 5اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق خود کش حملہ تجوڑی کے قریب کٹوخیل اڈا میں کیا گیا، جائے وقوعہ پر خودکش بمبار کے اعضاء بکھرے پڑے ہیں۔پولیس موبائل گاڑی میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور اغوابرائے تاوان کی کارروائیوں اور بدترین مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے، سندھ کے شہری علاقوں میں اسٹریٹ کرائم ،موٹرسائیکل اور نقدی وموبائل چھیننے کے واقعات میں مزاحمت کرنے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے پارلیمنٹ ہاؤس میں آسٹریلوی ہائی کمشنر ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
راولپنڈی:چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹرمحمد اورنگزیب معاشی نمو پذیری کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر قانونی اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیف آف دی ڈیفنس فورسز کے عہدے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری ہوجائے گا، میرے اور آپ کے لیے پریشانی کی بات نہیں ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ سرکاری پراسس کا حصہ ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251202-08-9 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے ہماری خواہش ہے فیصل کریم کنڈی ہی گورنر خیبر پختونخوا رہیں،خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سے کہوں گا کہ وہ اپنی حکومت چلائیں، ہائی کورٹ کے آرڈر کے بعد ایک انچ کی غلطی بھی اس کی ڈس کوالیفیکیشن کا سبب بن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251202-08-6 اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک) سرکاری اعداد و شمار کے مطابق نومبر میں مہنگائی کی شرح اکتوبر کے مقابلے میں کم ہو کر 6.1 فیصد رہ گئی، جو گزشتہ ماہ کے اضافے کے بعد معمولی کمی کو ظاہر کرتی ہے اور وزارت خزانہ کی جانب سے اندازہ لگائے گئے دائرہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251202-08-4 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کیا یہ جمہوریت ہے جوآپ کے ساتھ اتفاق کرے تو ٹھیک ورنہ غدار۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے پارلیمنٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ان کی نظر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251202-08-1 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جیل میں ملاقات ملکی اداروں کے خلاف سازشوں کیلیے نہیں قانونی امور پر مشاورت کیلیے ہوتی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا کہ جیل...
پیپلز پارٹی قبضہ مافیا ‘ سندھ حکومت کرپشن ‘ نا اہلی و لوٹ مار کا بدترین شاہکار بن چکی ‘حافظ نعیم الرحمن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ادارہ نورِ حق میںامیر کراچی منعم ظفر خان و دیگر رہنمائوں کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک قبضہ مافیا ، سندھ حکومت کرپشن ، نا اہلی اور لوٹ مار کا بدترین شاہکار بن چکی ہے اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیروت /غزہ /تل ابیب / جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) پوپ لیو نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست ہی اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد اور دیرپا حل ہے۔ ترکیہ سے لبنان جاتے ہوئے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ رومن کیتھولک چرچ کی اعلیٰ قیادت کئی برس سے 2 ریاستی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ افغان ہمارے مہمان تھے لیکن اب ہمارے مہمان نہیں ہیں، افغان شہریوں سے درخواست ہے کہ آپ لوگ خود عزت سے واپس چلے جائیں، ملک بھر سے افغان باشندوں کو ہر صورت واپس بھیجا جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھائیں ،ہم کسی سے ڈرتے نہیں ہیں۔ان کے بقول صوبے میں پہلے ہی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا راج ہے لہٰذا کسی اور راج کی ضرورت نہیں۔ پشاور کے علاقے حیات آباد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے جیل میں قید بانی عمران خان کے بیٹے قاسم خان کو خدشہ ہے کہ حکام ان کے والد کی حالت کے بارے میں ’کچھ ناقابلِ تلافی‘ معاملہ چھپا رہے ہیں۔یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب پی ٹی آئی اور عمران خان کی بہنیں اڈیالہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251202-01-14 کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیپا کے قریب کمسن بچے کے گرنے کا مقام سیوریج لائن نہیں بلکہ برساتی نالہ تھا اور وہ اس سانحے پر اہل خانہ کے دکھ میں شریک ہیں۔میئر کراچی نے مزید بتایا کہ انہوں نے ایم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251202-01-13 کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ معصوم بچوں کا گٹروں میں ڈوب کر جاںبحق ہونے کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے شہری شدید خوف وہراس اور عدم تحفظ کا شکار ہیں مگر قابض جعلی میئر اس کا الزام بھی جماعت اسلامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251202-01-8 کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مسرور سیال، آغا امتیاز، آغا ارسلان، ریحان بندوکڈا، محمد علی بلوچ ،معظم خان، فاروق کورائی، باثرعلی خان و دیگر رہنمائوں کے ساتھ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251202-01-6 کراچی (اسٹاف رپورٹر) اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ نے قابض میئر کی جانب سے سٹی کونسل کے اجلاس کے التوا اور ان کے وڈیو بیان پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرتضیٰ وہاب پلاسٹک کے بیرسٹر ہیں جو بنیادی قانون اور رولز کی بھی...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بیرون ملک بیٹھ کر اداروں میں مسائل کی باتیں کرنے والے سن لیں وہ بہت جلد وطن واپس آرہے ہیں، انہیں لایا جا رہا ہے اور ساری باتوں کا جواب دینا ہوگا۔محسن نقوی نے نے پریس کانفرنس میں وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک بیٹھے اگر یہ سمجھ رہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس اور افغانستان کی جنگ 24/ دسمبر 1979 کو شروع ہوئی اور 10، سال بعد 15/ فروری 1989کو بند ہوگئی۔ اس جنگ سے سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو پہنچاہے،ان دو ممالک کی جنگ کے دوران پاکستان میں جنرل ضیاء الحق کی حکومت تھی، حکومت نے مذہبی رواداری اور انسانیت کے ناطے مظلوم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر میں جمہوریت کا خاتمہ کیو ں ہے ، اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ عوام کو اس نظام نے کچھ دینے کے بجائے جمہوری حکومتوں نے عوام سے سب کچھ چھین لیا ہے۔ دوسری جانب اس نظام کو اس اصل روح کے مطابق چلایا نہیں جارہا ہے- جنوبی ایشیا میں...
سینئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی ثاقب فیاض مگوں اورنائب صدر قرۃ العین یورپی یونین GSP پلس مانیٹرنگ مشن کے سربراہ Sergio Balibrea کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی پاکستان۔ EU بزنس فورم کے چیئرمین زبیر باویجہ، رکن قومی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
معروف تاجر رہنما، سابق سرپرست اعلی کاٹی مرحوم ایس ایم منیر بھائی جان کی تیسری برسی کے موقع پر ان کے ایصال ثواب کے لیے منعقدہ قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب میں صدر محمد اکرام راجپوت، ڈپٹی پیٹرن ان چیف زبیر چھایا، ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبران، سابق صدور اور چیئ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچوئلزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر، نیشنل بزنس گروپ پاکستان اورایف پی سی سی آئی پالیسی ایڈوائزری بورڈ کے چیئرمین اورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ وزارتِ خزانہ کی تازہ رپورٹ معیشت میں استحکام کی جانب پیش رفت ظاہرکرتی ہے تاہم آئی ایم ایف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر ) انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے پہلے دن روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر280.65روپے پر مستحکم رہی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر281.55 روپے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
محکمہ صحت ریلوے سکھر ڈویژن کے ڈی ایم او ڈاکٹرمقصود گل اپنی نگرانی میں صفائی کے عمل کا جائزہ لے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار