2025-11-28@20:03:26 GMT
تلاش کی گنتی: 56719
«خلائی اجسام»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمار کی فوجی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ 8ہزار 665 افراد کے خلاف مقدمات ختم کرے گی یا انہیں معاف کرے گی، جس سے یہ افراد آئندہ ہونے والے انتخابات میں ووٹ ڈال سکیں گے۔ مغربی ممالک اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے ان انتخابات کو جعلی قرار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹر نگ ڈ یسک) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو ٹک ٹاک سے غیر اخلاقی مواد ہٹانے کا حکم جاری کردیا اور قرار دیا کہ سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو فعال کرنے کی بھی ضروت ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اور جسٹس خورشید اقبال پر مشتمل 2 رکنی...
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے ساتھ عالمی قرأت مقابلہ کے شرکاء میں اسناد اور شیلڈز تقسیم کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد :وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے کویت کے سفیر نصر عبدالرحمن جاصر المطیری ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے اماراتی سفیر سالم محمدسالم البواب الزعابی ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ترکیہ: وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان استنبول میں منعقدہ ای سی او وزارتی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی کے بانی عمران خان کی صحت سے متعلق حالیہ ’افواہوں‘ پر حکومت سے وضاحت طلب کی ہے اور حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ سابق وزیرِاعظم کی اپنے اہلِ خانہ سے ملاقات کا فوری انتظام کیا جائے۔ یہ پیشرفت اس وقت...
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف جان صدیقی سے ملکی معروف آئل ریفائنریز کا اعلیٰ سطحی وفد ملاقات کررہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع کے زیر صدارت محکمہ اینٹی انکروچمنٹ کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں علاقوں میں بڑھتی ہوئی غیر قانونی تجاوزات، واگزار شدہ مقامات کی نگرانی اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ٹاؤن چیئرمین نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے محکمہ اطلاعات کو تمام فلمی اور میڈیا پروجیکٹس جلد مکمل کرنے کے احکامات اور صوبے کے جاری میگا پروجیکٹس اور ترقیاتی کاموں کی بروقت اور مؤثر تشہیر کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ سینئر وزیر شرجیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیرصدارت پیر،یکم دسمبر 2025 ء کو بوقت بارہ بجے دن کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں آئی سی سی بی ایس کو جامعہ سے علیحدہ کرنے اور متوقع ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تقرری میں محض ڈونرز کو بااختیار کرنے جیسے اہم مسائل پر گفتگو اور فیصلے کیے گئے۔ انجمن اساتذہ کے اجلاس میں اس...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے راولپنڈی کے گورکھ پور ناکے پر جاری دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کیا پے۔ذرائع کے مطابق علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کے ساتھ مشاورت میں منگل کو دوبارہ اڈیالہ آنے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا ہے، فیملی ملاقات کے موقع پر کارکنوں کو بھی آنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مناما (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِاعظم شہباز شریف نے بحرین کے تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی اور کہا ہے کہ پاکستان میں زراعت، آئی ٹی، معدنیات، توانائی اور سیاحت کے شعبہ جات طویل مدتی شراکت داری کے مواقع موجود ہیں۔ یہ بات انہوں نے بحرین کے 2 روزہ سرکاری دورے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پنجاب کے بلدیاتی نظام کے کالے قانون کے خلاف 7 دسمبر کو صوبے بھر میں مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پنجاب میں احتجاج سے بدل دو نظام ملک گیر پرامن مزاحمتی تحریک کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ کے پی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے اڈیالہ روڈ پہنچے جہاں پولیس کی بھاری نفری نے انہیں فیکٹری ناکے پر روک لیا جس پر انہوں نے وہیں دھرنا دے دیا،وزیراعلیٰ نے کہا کہ آٹھویں بار شرافت سے آیا ہوں ملنے کیوں نہیں دے رہے؟ وزیراعلیٰ کے...
قومی وسندھ اسمبلی :راج ناتھ کے بیان کیخلاف قراردادیں منظور،ہندو کمیونٹی کی بھارتی ہائی کمیشن پر دھرنے کی دھمکی،سکھوںکا پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد/ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک+ اسٹاف رپورٹر) بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی جانب سے سندھ کو بھارت کا حصہ بنائے جانے والے اشتعال انگیز بیان کے خلاف قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ بھارتی وزیر دفاع کا بیان...
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری اور روسی ہم منصب مفاہمتی یادداشتوںپر دستخط کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251128-01-14 مناما (مانیٹر نگ ڈ یسک) وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے بحرین کے وزیر داخلہ جنرل شیخ راشد بن عبداللہ آل خلیفہ سے اہم ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ بحرین کے دارالحکومت منامہ میں اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251128-01-2 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے پاکستان کیلیے تعینات نئے سفیر سالم الزعابی نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک معاشی شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔...
قومی ٹیم کے اوپنر بیٹر صائم ایوب نے کہا کہ ٹیم کا مورال بلند ہے انشاء اللہ فائنل جیتیں گے، میں چاہتا ہوں کہ ٹیم کو فائنل میح میں فتح دلاؤں۔۔راولپنڈی میں سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری گروپ میچ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہنگورجہ (نمائندہ جسارت )سنی سلامتی پاکستان کے صوبائی صدر غازی سید محمد پریل شاہ بخاری نے کہا کہ خیرپور میں 29 دسمبر کو غیر شرعی پر لڑکیوں کی میراتھن ریس رکھنے کا اعلان کیا ہے جو اسلامی نظریے اور عوامی مذہبی جذبات کے خلاف ہے اس خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے...
پاکستان نے چینی شہریوں پرحملہ بزدلانہ فعل قرار دیدیا، افغان سرزمین کا دہشت گردی کیلئے استعمال تشویشناک قرار
پاکستان نے تاجکستان میں چینی شہریوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے ان پر دہشت گرد حملہ بزدلانہ فعل قرار دیدیا۔دفترخارجہ نے افغان سرزمین سے دہشت گردانہ حملوں کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہاکہ افغان سرزمین سے دہشت گردی پر پوری عالمی برادری کو تشویش ہے۔ حملے میں ڈرون کے استعمال سے خطرے کی...
پشاور کے علاقے حسن خیل میں گیس پائپ لائن میں دھماکا دہشت گردی قرار دے دیا گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول بارودی مواد پھٹنے سے ہوا، بارودی مواد ڈیڑھ کلو گرام وزنی تھا۔ پولیس نے پھٹنے والی گیس پائپ لائن کے مقام کا معائنہ کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان ایک آئی ای...
کراچی: شہر قائد کے علاقے پٹیل پاڑہ دربند بازار کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمشید کوارٹر کے علاقے پٹیل پاڑہ دربند بازار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ زخمی ہونے والے شخص کو طبی امداد کے لیے سول اسپتل منتقل...
راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر اڈیالہ روڈ پر دھرنا جاری ہے اور پولیس سے مذاکرات ناکام ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا دھرنا 8 گھنٹے سے زائد...
علی تاج نے کہا کہ گورنر کے اعتراف کے بعد وہ تمام سیاسی، انتظامی اور پسِ پردہ کردار بالخصوص امجد ایڈووکیٹ اورُ حفیظ الرحمن جو اس افسوسناک فیصلے، اس غیرقانونی مداخلت اور عوامی مینڈیٹ کی توہین میں اعلانیہ و غیر اعلانیہ شریک رہے، انہیں خالد خورشید سے سرِعام معافی مانگنی چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف...
پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی صوبائی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حفیظ الرحمن صاحب بار بار یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ پیپلز پارٹی نے کیا دیا؟ بہتر ہوتا کہ وہ تاریخ سے نظریں نہ چراتے، گلگت بلتستان کو بااختیار بنانے کا فیصلہ، اسے شناخت دینے کا فیصلہ،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب اسمبلی کا 35واں اجلاس آج بروز جمعہ 28 نومبر دوپہر 2 بجے طلب کر لیا گیا ہے، جس کی صدارت اسپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔ اجلاس کا تفصیلی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ایوان میں سب سے پہلے محکمہ انوائرمنٹ پروٹیکشن کی جانب سے ارکان اسمبلی کے پوچھے...
—فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا ایک بار پھر افواہوں اور خبروں کی زینت بن گئی ہیں اور اس کی وجہ وہ پراسرار شخص ہے جو بار بار ان کے ساتھ نظر آ رہا ہے۔اب اس شخص کی شناخت ہرش مہتا کے نام سے کر لی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس...
شہرام تراکئی فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہرام تراکئی کا کہنا ہے کہ ہم بات چیت کیلئے تیار ہیں، مگر ہمارے لیڈر سے ملاقات تو کروائیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے شہرام تراکئی نے کہا کہ ظلم جب حد سے بڑھ جائے تو کوئی اور شکل اختیار...
اعلامیہ کے مطابق 13.32 کروڑ ڈالر کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 21 نومبر تک 19.605 ارب ڈالر تھے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق 13.32 کروڑ ڈالر کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 21 نومبر تک 19.605...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تھائی لینڈ نے بدھ کے روز ایک ڈوبے ہوئے جنوبی شہر میں مریضوں کو فضائی راستے سے منتقل کیا، اور آکسیجن ٹینک سمیت اہم سامان پہنچایا، خطے میں برسوں کے بدترین سیلابوں میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 33 ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیلاب نے تھائی لینڈ کے 9...
اجتماع میں امریکا، کینیڈا، برطانیہ، یورپی ممالک، انڈونیشیا، ملائیشیا، فلپائن، نیپال، بنگلہ دیش، عرب و افریقی ممالک اور آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سمیت کم و بیش 70 سے زائد ممالک سے علمائے کرام، مبلغین، جامع المدینہ کے اساتذہ، طلبا، بزنس کمیونٹی سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہیں۔ اسلام ٹائمز۔...
سٹی42: پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے افغانستان اور انڈیا سے پھیلائی گئی افواہ کو سچ مان کر آج یہ مؤقف اختیار کر لیا کہ وہ بانی کی صحت کےمتعلق پریشان ہیں۔پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے ملاقات کے مطالبے کئے لیکن آج ان سے ملاقات کرنے کے لئے صرف خیبر پختونخوا کے وزیراعلی اپنے...
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق 13.32 کروڑ ڈالر کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 21 نومبر تک 19.605 ارب ڈالر تھے۔ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 92 لاکھ ڈالر اضافے سے 14.56 ارب ڈالر رہے، جبکہ کمرشل بینکوں کے...
سوشل میڈیا ویڈیو پلیٹ فارم پر نشر ہونے والے متنازع شو لازوال عشق کی تشہیر پر ایک بار پھر عائشہ عمر کو صارفین کی شدید تنقید کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ عمر نے متنازع شو لازوال عشق کے حوالے سے ہونے والی تنقید کے بعد اس پروگرام کے حوالے سے معلومات شیئر کیں...
قابل (ویب ڈیسک) افغانستان سے تاجکستان میں کیے گئے ڈرون حملے میں تین چینی ملازمین ہلاک ہوگئے۔پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی سرزمین پر موجود دہشت گرد گروہوں کی تخریبی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔افغان طالبان رجیم کے تمام وعدوں کے باوجود افغانستان سے پڑوسی ممالک پر...
ملاقات میں مطالبہ کیا گیا کہ مجوزہ بل پر اسٹیک ہولڈرز کی مشترکہ تکنیکی کمیٹی تشکیل دی جائے، ICCBS کے انتظامی و قانونی ڈھانچے کو جامعہ کراچی کے کوڈ کی بنیاد پر چلایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی نظریں صرف کراچی یونیورسٹی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مغربی افریقہ کے ملک گنی بساؤ میں فوجی افسران کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ انہوں نے حکومت کا تختہ الٹ کر گنی بساؤ میں اقتدار سنبھال لیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ اقدام ایک ایسے ملک میں سامنے آیا ہے جو ماضی میں بار بار فوجی بغاوتوں کا شکار رہا...