2025-08-17@09:50:56 GMT
تلاش کی گنتی: 6
«آرمی فلڈ ریلیف آپریشن جاری»:
بونیر، شانگلہ اور سوات کے مختلف علاقوں میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کے ریسکیو آپریشنز جاری ہیں۔ پاک فوج کے مزید دستے کل رات سے سیلاب زدہ علاقوں میں پہنچ کر امدادی کام سنبھال چکے ہیں، جبکہ کور آف انجینئرز کے عملے نے بھی ساز و سامان سمیت آپریشن کا آغاز کر دیا...
احمد منصور: خیبر پختونخوا آرمی فلڈ ریلیف آپریشن جاری، بونیر میں سیلاب کی تباہی سے متاثرہ افراد نے پاک فوج کی جاری ریلیف سرگرمیوں پر اظہار تشکر کیا۔ خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی سے متاثرہ عوام کا کہنا تھا کہ مدد کیلئے پاک فوج اپنا بھر پور کردار ادا کر رہی ہے۔ سیلاب زدگان کا...
فوج کی کور آف انجینئرز کے سپیشل آلات کے ذریعے کیچڑ کےنیچے دبے ہوئے زخمیوں اور لاشوں کو نکالا جائے گا، پاک فوج کی ٹیمیں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ فلڈ ریلیف آپریشن کیلئے پاک فوج کے مزید دستے بونیر پہنچ گئے۔ فوج کی کور آف انجینئرز کے...

پاک فوج کا سیلاب زدہ علاقوں میں فلڈ ریلیف آپریشن جاری،بونیر، سوات اور باجوڑ میں ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف
لاہور ( طیبہ بخاری سے ) پاک فوج کا سیلاب زدہ علاقوں میں فلڈ ریلیف آپریشن جاری ہے ۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں ، پاک فوج کے قافلے امدادی سامان لے کر سیلاب زدہ علاقوں کی طرف رواں دواں...

سوات اور باجوڑ میں پاک فوج کا فلڈ ریلیف آپریشن،عوام اور سکول کے بچوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا، راشن اور ادویات کی فراہمی جاری
سوات ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک فوج نے سوات اور باجوڑ میں سیلابی صورت حال سے متاثرہ اضلاع میں فلڈ ریلیف آپریشن کیا ، پاک فوج کی ٹیمیں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ،آئی جی ایف سی نارتھ کا ہیلی کاپٹر بھی امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ،ہیلی...
جنگ فوٹوز صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع اس وقت طوفانی بارش، کلاؤڈ برسٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں کی زد میں ہیں۔پاک فوج کے پی کے میں فلڈ ریلیف آپریشن میں مصروفِ عمل ہے، پاک فوج سوات، باجوڑ اور دیگر سیلاب متاثرہ اضلاع میں ریسکیو آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔پاک فوج کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں...