Jasarat News:
2025-08-06@10:33:59 GMT
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 7.3 کروڑ ڈالر اضافے سے 16.45 ارب ڈالر ہوگئے
اشاعت کی تاریخ: 16th, January 2025 GMT
کراچی : اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ہفتہ وار بنیادوں پر 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق اعدادوشمار کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر 11.69 ارب ڈالر سے بڑھ کر 11.72 ارب ڈالر پر پہنچ گئے۔
کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 4.2 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد یہ ذخائر 4.
اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ملکی مجموعی ذخائر 7.3 کروڑ ڈالر اضافے سے 16.45 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: زرمبادلہ کے کروڑ ڈالر ارب ڈالر کے ذخائر
پڑھیں:
برائلر گوشت کی قیمت میں20 روپے کلو اضافہ ،فارمی انڈے بھی مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2025ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 20روپے اضافے سے 560روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت14روپے اضافے سے 387روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سی281روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔(جاری ہے)
اوپن مارکیٹوں میں کئی مقامات پر دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخ سی20روپے اضافی قیمت پر فروخت کیا گیا۔