اوپن کرنسی مارکیٹ میںمیںڈالر کی قدر میں تیزی
اشاعت کی تاریخ: 8th, July 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی(کامرس رپورٹر)پیرکوانٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میںمیںڈالر کی قدر میں تیزی رہی ۔ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میںڈالر25پیسے بڑھ کر 284.45 روپے ہوگیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق منگل کومقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر24پیسے بڑھ کر ڈالر 286.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا شان دار آغاز، انڈیکس کی بلندی کا نیا ریکارڈ قائم
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز ایک بار پھر شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں انڈیکس کی بلندی کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔
بازارِ حصص میں آج پیر کے روز کاروباری ہفتے کا پہلا دن 1066 پوائنٹس کی بڑی نوعیت کی تیزی کے ساتھ شروع ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 33 ہزار 15 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔
بعد ازاں مارکیٹ میں تیزی کا رجحان غالب آیا اور 1128، 1308، 1442، 1606 اور پھر 1705 پوائنٹس کی زبردست تیزی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار 654 پوائنٹس کی نئی تاریخی بلند سطح پر پہنچ گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ سازی تیزی ریکارڈ ہوئی تھی اور انڈیکس کئی سطحیں عبور کرکے بلند ترین سطح پر پہنچا تھا۔