اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے 400،500سے زیادہ وکالت نامہ سائن  کر چکا ہوں جو کہ ورلڈریکارڈ ہے۔

سپریم کورٹ پیشی کے بعد یوٹیوبر اسد طور سے گفتگو کرتے ہوئے وکیل سلمان صفدر کاکہنا ہے کہ ہمیں جو ذمہ داری بھی سونپی گئی،یا ہماری چیمبر نے جو ذمہ داری لی،ہمیں بہت دشواری ہوئی،ہمیں کوئی ریلیف آسانی سے نہیں ملا، ہم نے بہت مشکل حالات میں ریلیف  حاصل کیا۔

بانی پی ٹی آئی کے وکیل کاکہناتھا کہ یہ بات  درست ہے کہ ان کی آزمائش بہت لمبی ہوتی جارہی ہے،ورلڈریکارڈ قائم ہو چکا ہے، 400،500سے زیادہ ان کاوکالت نامہ سائن کر چکا ہوں،400،500سے زیادہ وکالت نامہ سائن کرنا ناقابل یقین بات ہے،کہ ایک شخص کے 500سو پاور آف اٹارنی ،یہ اختتام نہیں ہے۔

عمران خان کبھی معافی نہیں مانگے گا، یہ سب عمران خان سے معافی مانگیں گے: نورین خان 

عمران خان کے ???????????? وکالت نامے سائن کروا چکا ہوں یہ ایک ورلڈ رکارڈ ہے یہ ایک ناقابل یقین بات ہے کہ ایک شخص کے ???????????? سو پاور آف اٹارنی ، اس میں کوئی شک نہیں کہ ان کی آزمائش لمبی ہوتی جا رہی ہے ! بیرسٹر سلمان صفدر ۔۔۔۔ pic.

twitter.com/FKvaO6BwoS

— AMJAD KHAN (@iAmjadKhann) August 19, 2025

مزید :

ذریعہ: Daily Pakistan

کلیدی لفظ: وکالت نامہ سائن 500سے زیادہ چکا ہوں

پڑھیں:

اہلیہ کی سوشل میڈیا پر معنی خیز پوسٹ، سلمان آغا کا ردعمل سامنے آگیا

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان آغا کا گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کی گئی اہلیہ کی معنی خیز پوسٹ پر ردعمل سامنے آگیا۔

سہ ملکی سیریز کے آغاز سے قبل پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے سلمان آغا سے پوسٹ سے متعلق سوال کیا کہ وہ کیا بات ہے جو صرف آپ اور بابر ہی جانتے ہیں۔

جس پر سلمان آغا نے مسکراتے ہوئے جواب دیا ’ابھی وقت نہیں آیا‘۔

صحافی @ArfaSays_ نے جب سلمان علی آغا سے اہلیہ کی بابر اعظم سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ کا سوال کیا تو سلمان علی اغا نے جواب دیا کہ ابھی دلوں کی بات بتانے کا ٹھیک وقت نہیں آیا۔ !!!!!#BabarAzam #SalmanAliAgha https://t.co/hhm4cmZsGq pic.twitter.com/R3rRGLUndp

— Kiran Khan (@HelloKiranKhan) November 17, 2025

یاد رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں سنچری اسکور کی تھی۔

یہ 83 اننگز کے طویل انتظار کے بعد ان کی پہلی انٹرنیشنل سنچری تھی۔ میچ کے بعد سلمان آغا نے بھی بابر اعظم کو گلے لگا کر مبارکباد دی تھی۔

سلمان آغا کی اہلیہ صبا سلمان نے انسٹاگرام پر اسٹوری میں سلمان آغا کی بابر اعظم کو گلے لگائے ایک ہوئے تصویر شیئر کی تھی۔

انہوں نے کیپشن میں لکھا تھا کہ ’کچھ ایسی چیزیں ہیں جو ان دو کے علاوہ کوئی نہیں جانتا، شاید کبھی وہ لوگوں کے بتادیں لیکن فی الحال بابر بھائی کو کامیابی پر مبارکباد، سلمان آغا میں آپ کو ہمیشہ ایک سچا دوست ملے گا‘۔

 

متعلقہ مضامین

  • عظمیٰ بخاری کی فیک نازیبا ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے مقدمے میں ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری
  • عمران خان سے ملاقات میں رکاوٹ، سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی
  • اہلیہ کی سوشل میڈیا پر معنی خیز پوسٹ، سلمان آغا کا ردعمل سامنے آگیا
  • ملک میں شرافت‘ آئین اور قانون کی کوئی جگہ نہیں ہے‘ سلمان اکرم راجا
  • عمران خان کی وجہ سے 27ویں ترمیم کی گئی‘رہائی ممکن ہے بھی اور نہیں بھی
  • ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل قومی ٹیم کے کپتان سلمان آغا اہم بیان
  • آج اس ملک میں شرافت، آئین اور قانون کی کوئی جگہ نہیں ، سلمان اکرم راجا
  • آج اس ملک میں شرافت، آئین اور قانون کی کوئی جگہ نہیں ہے:سلمان اکرم راجا
  • آج اس ملک میں شرافت، آئین اور قانون کی کوئی جگہ نہیں ہے، سلمان اکرم راجا
  • جنات، سیاست اور ریاست