بھارتی لیگ آسٹریلوی کرکٹرز کو ڈالرزکے ساتھ ورغلانے میں مصروف
اشاعت کی تاریخ: 9th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
میلبرن (اسپورٹس ڈیسک ) بھارتی کرکٹ لیگ ڈالرز کی ریل پیل سے آسٹریلوی کرکٹرز کو ورغلانے لگی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ لیگ کی جانب سے تقریبا 10 ملین ڈالرز سالانہ کے عوض کپتان پیٹ کمنز اور نائب کپتان ٹریوس ہیڈ کو کل وقتی اوورسیز ٹی ٹوئنٹی لیگز کھیلنے کے لیے پیشکش کی گئی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق بھارتی پریمیئر لیگ کے ایک ٹیم گروپ نے رواں برس کے آغاز میں کرکٹرز کو پیشکش کی تاہم پیٹ کمنز اور ٹریوس ہیڈ نے بھارتی پیشکش کو ٹھکرا دیا تھا، کرکٹرز نے بھارت کے ٹیم گروپ کو بتایا کہ ان کی ملک سے مکمل کمٹمنٹ ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ٹاپ آسٹریلوی کرکٹرز نیشنل کنٹریکٹس سے سال میں 1.
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: ملین ڈالرز کرکٹرز کو
پڑھیں:
بھارتی اداکار نے جذباتی پوسٹ کر کے اچانک سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا
جین زی کے دور میں جب سوشل میڈیا کو سب ضرورت کیلیے استعمال کرنے لگے ہیں ایسے میں ایک اداکار نے سماجی رابطوں کی دنیا کو چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
سوشل میڈیا کا پلیٹ فارم اداکار یا کسی بھی معروف شخصیت اور مداحوں کے درمیان آسان اور تیز ترین رابطے کا واحد ذریعہ ہے جہاں مداح گاہے بگاہے اپ ڈیٹس حاصل کرتے ہیں۔
ایسے میں بھارتی اداکار رونیت رائے نے سوشل میڈیا کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا۔
60 سالہ بھارتی اداکار رونیت نے سوشل میڈیا کو چھوڑنے کا اعلان ایک جذباتی پوسٹ کے ذریعے کیا اور بتایا کہ وہ کچھ عرصے کیلیے بریل لے رہے ہیں۔
رونیت نے لکھا کہ ’میں خود پر توجہ دینا، توازن برقرار رکھنا اور تنہائی میں وقت گزارنا چاہتا ہوں جس کیلیے سوشل میڈیا سے دوری بہت ضروری ہے‘۔
View this post on InstagramA post shared by Ronit Bose Roy (@ronitboseroy)
انہوں نے یہ بھی اعتراف کیا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے انہیں محبت، حوصلہ افزائی، مداح اور بہت کچھ ملا جس کو وہ کبھی فراموش نہیں کریں گے۔
رونیت نے اپنے چاہنے والوں اور سوشل میڈیا فالوورز کا شکریہ ادا کیا اور لکھا کہ جلد نئی توانائی اور بامقصد وجہ کے ساتھ واپس آؤں گا۔