Jasarat News:
2025-10-19@20:51:48 GMT

جاپان میں غیر ملکی بد عنوان کا سرغنہ گرفتار

اشاعت کی تاریخ: 19th, October 2025 GMT

جاپان میں غیر ملکی بد عنوان کا سرغنہ گرفتار

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ٹوکیو: جاپان میں فراڈ اسکیموں میں ملوث غیر ملکی گروہ گرفتار کر لیا گیا۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں اعلیٰ حکام نے فراڈ اسکیموں میں ملوث 3 افراد پر مشتمل ایک غیر ملکی گروہ گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ گروہ کا سرغنہ کا تعلق کمبوڈیا سے ہے، جو بہت بڑا جعلساز گروہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ سرغنہ کا تعلق چین سے بتایا جاتا ہے۔ ملوث گروہ میں 38 سالہ چینی شہری چیان لِنگ، 31 سالہ میادائی شوہے اور 36 سالہ چینی شہری لولو شامل ہے۔
ٹوکیو پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق چیان اور میادائی نے 2023 ءمیں خود کو پولیس افسر ظاہر کرتے ہوئے معمر مرد اوراس کی بیوی کے اکاو¿نٹس کا غلط استعمال کرتے رہے۔

محمد ایوب.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: کے مطابق

پڑھیں:

کراچی میں پولیو ورکرز پر تشدد، چار ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

کراچی:

ایف بی ایریا بلاک 14 گوہر آباد میں پولیو ورکرز پر تشدد کا واقعہ پیش آیا۔ گھر گھر جاکر پولیو مہم چلانے والی ٹیم پر حملہ کیا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کے بعد چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ جوہرآباد میں مقدمہ نمبر 423/2025 درج کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش جاری ہے جبکہ پولیو ٹیم کے اہلکاروں کے بیانات بھی ریکارڈ کیے جارہے ہیں۔
حکام کے مطابق ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

  • جاپان میں غیر ملکی بد عنوان سرغنہ گرفتار
  • اسلام آباد: سالے کو تیز دھار آلے سے وار کرکے قتل کرنے والا ملزم گرفتار
  • برطانیہ: مساجد پر حملوں کے منصوبہ ساز گروہ کو 29 برس کی سزا
  • میرپورخاص، 19 سالہ نیہا قتل کیس، والدہ سمیت چار ملزمان گرفتار
  • پنجاب،پرتشدد احتجاج میں ملوث گرفتار ملزمان کی تعداد 5600سے زائد ہوگئی
  • پنجاب: پُرتشدد احتجاج میں ملوث گرفتار ملزمان کی تعداد 5600 سے زائد ہوگئی
  • لاہور میں 13 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش،  ملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
  • کراچی میں پولیو ورکرز پر تشدد، چار ملزمان گرفتار، مقدمہ درج
  • اے آئی پر ’معجزاتی دعائیں‘تخلیق کرکے لوگوں کو بیچنے والا گروہ گرفتار