2026-07-24@16:20:45 GMT
تلاش کی گنتی: 1402

«اجرک ڈے»:

(نئی خبر)
    بھارتی لیجنڈ بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے رینکنگ میں پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق ویرات کوہلی نے اپنے ہم وطن روہت شرما سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل بھی ایک درجہ ترقی سے دوسری پوزیشن پر آگئے ہیں جبکہ روہت شرما دو درجے تنزلی سے تیسری پوزیشن پر چلے گئے۔ پاکستان کے بابر اعظم کی چھٹی اور سلمان آغا کی سترہویں پوزیشن برقرار ہے۔ مزید پڑھیں ویرات کوہلی اپنی ساری ٹرافیاں ماں کو گڑ گاؤں کیوں بھیجتے ہیں؟ وجہ بتادی ویرات کوہلی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ بنالیا ون ڈے بالرز کی ٹاپ 10 فہرست میں...
    بھارتی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کی شاندار فارم میں واپسی کے ساتھ ہی وہ بدھ کے روز تقریباً 5 برس بعد ایک بار پھر آئی سی سی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں سرفہرست مقام حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ ویرات کوہلی کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر واپسی کی تصدیق آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ اپ ڈیٹ میں کی گئی ہے، جو بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سیریز کے دوسرے میچ سے قبل راجکوٹ کے نیرنجن شاہ اسٹیڈیم میں سامنے آئی۔ یہ بھی پڑھیں: ویرات کوہلی اپنے اعزازات اور ٹرافیاں اپنی والدہ کو کیوں بھیج دیتے ہیں؟ 37 سالہ کوہلی نے اپنے ہم وطن روہت شرما کو پیچھے...
    دورہ جنوبی افریقہ کیلئے پاکستان ویمنز ٹی 20 اور ون ڈے ٹیم کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) دورہ جنوبی افریقہ کیلئے پاکستان ویمنز ٹی 20 اور ون ڈے کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی ویمن ٹیم 10 فروری سے جنوبی افریقا کا دورہ کرے گی، فاطمہ ثناء دونوں فارمیٹس میں ٹیم کی قیادت برقرار رکھیں گی، سائرہ جبین اور ہمنہ بلال کو سکواڈ میں پہلی بار شامل کیا گیا ہے، عائشہ ظفر، گل فیروزہ، تسمیہ رباب، نجیہہ علوی کی ون ڈے سکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ عائشہ ظفر، گل فیروزہ، منیبہ علی، نصرہ سندھو اور عالیہ ریاض دونوں فارمیٹس میں شامل ہیں۔ ڈیانہ بیگ،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹی 20 انٹرنیشنل اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ دورہ 10 فروری سے شروع ہوگا اور اسے آئندہ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی تیاریوں کا ایک اہم مرحلہ قرار دیا جا رہا ہے۔پی سی بی کے مطابق فاطمہ ثنا دونوں فارمیٹس میں ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گی، جب کہ اسکواڈ میں نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں کا متوازن امتزاج رکھا گیا ہے۔ پہلی بار سائرہ جبین اور ہمنہ بلال کو قومی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، جو مستقبل میں ٹیم کے لیے اہم ثابت ہو سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ...
    مارول اسٹوڈیوز نے اپنی آنے والی بلاک بسٹر فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘کے لیے ایک بالکل نئی سپر ہیرو ٹیم کی جھلک پیش کردی ہے جس نے شائقین میں جوش و خروش پیدا کردیا ہے۔ مارول اسٹوڈیوز کی جانب سے جاری کردہ چوتھے ٹریلر کے مطابق اس فلم میں فینٹاسٹک فور اور واکانڈا کے کردار ایک ساتھ دکھائی دیں گے، جو مارول سنیماٹک یونیورس کی تاریخ میں ایک اہم موڑ ثابت ہو سکتا ہے۔ فلم کا چوتھا ٹریلر گزشتہ ہفتے سینما گھروں میں فلم ’اواتار: فائر اینڈ ایش‘ سے قبل دکھایا گیا۔ اس نئے ٹریلر میں لیٹیشیا رائٹ ایک بار پھر شوری کے کردار میں نظر آئیں، جبکہ ونسٹن ڈیوک کے کردار کنگ ایم باکو کی ملاقات فینٹاسٹک فور کے...
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے آئندہ دورے کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کے ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی20 انٹرنیشنل اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ دورہ 10 فروری سے پوچیفسٹروم میں شروع ہوگا۔ پاکستان ویمنز ٹیم کی قیادت دونوں فارمیٹس میں فاطمہ ثنا ہی کریں گی، جبکہ یہ دورہ جون 2026 میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کی تیاریوں کا بھی اہم حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ اور انڈیا کا فائنل میں مقابلہ تاریخ ساز کیوں؟ علیہ ریاض، عائشہ ظفر، گل فیروزہ، منیبہ علی، نشرہ سندھو، نتالیہ پرویز، رمین شمیم، سعدیہ اقبال، صدیقہ امین اور تسمیہ رباب دونوں اسکواڈز میں...
    ریاض احمدچودھری مودی سرکار کا اپنے مذموم ارادوں کے حصول کے لئے بنایا گیا جھوٹا بیانیہ بھارتی عوام نے رد کر دیا۔ سوشل میڈیا پر بھارتی عوام نے مودی کے جنگی جنون اور اس حوالہ سے ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہا کہ "بہار میں الیکشن کے ایک اہم دور سے پہلے ایک دھماکا کروادیا گیا ہے”۔ ” پلوامہ، اڑی ، پہلگام اور اب لال قلعہ یہ سارے حملے بی جے پی کے دور اور الیکشن کے قریب ہی کیوں ہوتے ہیں "؟ "بہار الیکشن کے قریب ایک اور حملہ بی جے پی کا پرانا ہتھکنڈہ ہے”۔ بھارتی شہری کا کہنا تھا کہ "انتخابات کے دوران ہمدردی کا ووٹ پیدا کرنے کیلئے دہلی میں ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب کے دوران اور بعد میں یہ اعلانات کیے تھے کہ وہ امریکا کو عالمی تنازعات سے نکالیں گے، جنگوں کا حصہ نہیں بنیں گے اور ساری توجہ امریکا پر مرکوز کریں گے لیکن ان کا عمل ان کے اعلانات کے بالکل برعکس رہا ہے، انہوں نے امریکا کو عالم تنازعات سے نکالنے کے بجائے انسانیت کی فلاح کے لیے کام کرنے والی 66 عالمی تنظیموں سے امریکا کو نکال لیا ہے، یہ تنظیمیں ماحولیات، امن، جمہوریت جیسے بڑے مقاصد کے لیے کام کر رہی ہیں، وائٹ ہاؤس کے اعلان کے مطابق یہ اقدام امریکا فرسٹ پالیسی کے تحت کیا گیا ہے، یہ ادارے امریکا کے لیے غیر مؤثر، فضول اور نقصان دہ ہیں،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 اور ون ڈے فارمیٹس میں ٹیموں کی تازہ ترین عالمی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں دنیا بھر کی بڑی ٹیموں کی پوزیشنز ایک بار پھر واضح ہو گئی ہیں۔جاری کردہ فہرست کے مطابق محدود اوورز کرکٹ (ٹی 20) میں بھارت نے اپنی مضبوط کارکردگی کے باعث دونوں فارمیٹس میں نمایاں مقام حاصل کر لیا ہے، جب کہ دیگر ٹیموں کی درجہ بندی میں بھی اہم اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔ٹی 20 انٹرنیشنل ٹیم رینکنگ میں بھارت بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے۔ آسٹریلیا نے دوسری پوزیشن برقرار رکھی ہے جب کہ انگلینڈ تیسری پوزیشن پر براجمان ہے۔ نیوزی لینڈ کو چوتھی پوزیشن ملی ہے اور...
    آئی سی سی نے ٹی 20 اور ون ڈے ٹیموں کی عالمی رینکنگ کا اعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹی 20 میں بھارت پہلے، آسٹریلیا دوسرے، انگلینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔ نیوزی لینڈ چوتھی، جنوبی افریقہ پانچویں، ویسٹ انڈیز چھٹی پوزیشن جبکہ پاکستان 7 ویں پوزیشن پر براجمان ہے، سری لنکا 8 ویں، بنگلہ دیش 9 ویں اور افغانستان 10 ویں نمبر پر ہے۔ ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں بھی بھارت پہلے نمبر پر قابض ہے، نیوزی لینڈ دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔ ون ڈے میں پاکستان چوتھی، سری لنکا پانچویں، جنوبی افریقہ چھٹی پوزیشن پر ہے۔ افغانستان 7 ویں ، انگلینڈ 8 ویں، ویسٹ انڈیز 9 ویں اور بنگلہ دیش 10...
    وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے دسمبر 2025 میں گزشتہ سال کے مقابلے میں ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے پر سمندر پار پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہاکہ محب وطن سمندر پار پاکستانیوں نے دسمبر 2025 میں 3.6 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجی ہیں، جس پر وہ ان کے مشکور ہیں۔ مزید پڑھیں: ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ، دسمبر میں 3.6 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں انہوں نے بتایا کہ یہ رقم گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً 16.5 فیصد زیادہ ہے، جو حکومتی پالیسیوں پر سمندر پار پاکستانیوں کے اعتماد کا مظہر ہے۔ شہباز شریف نے مزید کہاکہ سمندر پار پاکستانیوں کا پراپیگنڈے کو نظرانداز کر کے وطن کی تعمیر و ترقی کے لیے ترسیلات بھیجنا...
    ایلون مسک کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) نے احتجاج اور ہڑتالوں کے درمیان ایران سے متعلق ایک غیر معمولی اور علامتی تبدیلی کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایکس پر ممالک کے پرچم کی ایموجیز میں ایک حیران کن تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے جو ایران سے متعلق ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اب ایران کے پرچم والی ایموجی میں موجودہ ایرانی پرچم کی علامت کو ہٹا کر سابق شاہی دور کی علامت واضح کردی گئی۔ اس تبدیلی کے بعد موجودہ اسلامی جمہوریہ ایران کے پرچم کی جگہ اب شاہی دور کا شیر اور سورج والا پرچم دکھایا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایرانی پرچم میں تبدیلی ایک صارف کی درخواست پر...
    اوورسیز ہزارہ کلچرل ڈے کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس سے تحریک صوبہ ہزارہ کے مرکزی جنرل سیکریٹری عبدالصبور قریشی نے خطاب کیا۔ تقریب میں اوورسیز ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے معززین، سماجی شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ عبدالصبور قریشی نے اپنے خطاب میں کہاکہ ہزارہ خطہ اپنی منفرد ثقافت، روایات اور تہذیبی ورثے کی وجہ سے نمایاں اہمیت رکھتا ہے، اور اس کے فروغ اور تحفظ کے لیے اجتماعی کوششیں ضروری ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اوورسیز ہزارہ کلچرل ڈے کا مقصد بیرون ملک مقیم ہزارہ کمیونٹی کو اپنی ثقافت اور شناخت سے جوڑے رکھنا ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ بیرون ملک مقیم ہزارہ نوجوان...
    ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے ایموجی میں موجودہ ایران کے سرکاری پرچم کو پرانے والے جھنڈے جس میں شیر کی تصویر بنی ہوئی تھی سے بدل دیا ہے۔ تبدیل شدہ ایموجی پر اسلامی جمہوریہ ایران کا موجودہ سرکاری نشان جس پر اللہ لکھا ہوا تھا، کو ہٹا کر پہلے استعمال ہونے والے نشان جو کہ تلوار والا شیر اور سور تھا، شامل کیا گیا ہے۔ یہ ڈیزائن 1979ء سے پہلے ایران کے جھنڈے کا حصہ تھا اور اب بھی بعض مخالفین اور ایرانی تارکین وطن کے درمیان ایک علامتی نشان کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ تبدیلی ایکس کے ویب ورژن پر خاص طور پر نظر آرہی ہے اور موبائل یا دیگر پلیٹ فارمز میں ابھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ: سید وزیر علی قادری) فیوچر ٹیک اسکولنگ سسٹم نے سندھ کلچر ڈے اور مختلف اسپورٹس سرگرمیوں کا شاندار انعقاد کیا، جس کا مقصد طلبہ و طالبات میں ثقافتی شعور اجاگر کرنا اور کھیلوں کے فروغ کو یقینی بنانا تھا۔ اس موقع پر فیوچر ٹیک اسکولنگ سسٹم کے پرنسپل محمد شاہ رخ صدیقی نے الرحمن گرامر اسکول کے پرنسپل غلام مصطفیٰ صابر کو اعزازی شیلڈ پیش کی اور تعلیمی میدان میں ان کی خدمات کو سراہا۔سماجی رہنما اور انجمن فلاح و بہبود برائے خواتین کی چیئر پرسن بابرہ اسماعیل نے تقریب کے دوران کہا کہ ایسی تقریبات طلبہ کی حوصلہ افزائی اور تربیت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں، اور انہیں اپنی ثقافت سے جوڑتی ہیں۔ انہوں...
    ملک بھر میں چکن اور انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے جس کے باعث عام شہریوں بالخصوص غریب اور متوسط طبقے کے لیے بنیادی اشیائے خوردونوش خریدنا مشکل ہو گیا ہے۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت اب 670 روپے فی کلو گرام تک پہنچ گیا ہے جب کہ صاف گوشت کی قیمت 750 روپے فی کلو گرام کی ریکارڈ سطح عبور کر گئی ہیزندہ برائلر فارم کی قیمت 383 روپے، ہول سیل میں 397 روپے اور پرچون مارکیٹ میں 411 روپے مقرر کی گئی ہے۔گوشت کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ فارمی انڈے بھی مہنگے ہو گئے ہیں جو اب 360روپے فی درجن میں فروخت ہو رہے ہیں۔ واضح رہے کہ مرغی اور انڈے جیسی...
    لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وینزویلا میں امریکی کارروائی کرکے صدر مادورو کے اغوا اور ان پر بنائے جانے والے مقدمات پر عالمی طاقتوں کے بے بسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کی بڑی اقوام کو نام لے کر دھمکیاں دے رہا ہے اور وہ ایک بین الاقوامی غنڈے کے روپ میں سامنے آرہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ وینزویلا کے صدر کے اغوا اور ان پر غیر قانونی مقدمے کے بعد دنیا میں ایک بار پھر نو آبادیاتی نظام کو عملی طور پر مسلط کیا...
    مارول اسٹوڈیوز کی آنے والی فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ کے تازہ ترین ٹریلر نے مداحوں میں زبردست جوش پیدا کر دیا ہے۔ ایونجرز: ڈومز ڈے کے نئے جاری کیے گئے ٹیزر میں جیمز مارسڈن کی ایکس مین کے مشہور کردار ’سائیکلوپس‘ کے طور پر واپسی کی باضابطہ تصدیق ہو گئی ہے۔ اس ٹیزر نے ایک واضح پیغام دیا ہے کہ ایکس مین اب مکمل طور پر مارول سنیماٹک یونیورس میں واپس آ چکے ہیں۔ December 18, 2026. #AvengersDoomsday pic.twitter.com/PTeF4fPADR مزید پڑھیں ایونجرز ڈومز ڈے کا ٹیزر جاری، فلم میں اہم کردار کی واپسی ایونجرز: ڈومز ڈے کا ٹیزر لیک، اسٹیو راجرز کی واپسی سمیت اہم انکشافات — Marvel Studios (@MarvelStudios) January 6, 2026 اس سے قبل کرس ہیمسورتھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وینزویلا کے صدر کے اغوا اور ان پر غیر قانونی مقدمے کے بعد دنیا میں ایک بار پھر نو آبادیاتی نظام کو عملی طور پر مسلط کیا جارہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کی بڑی اقوام کو نام لے کر دھمکیاں دے رہا ہے اور ایک بین الاقوامی غنڈے کے روپ میں سامنے آرہا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اظہار خیال کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے اس امر پر افسوس کا اظہار کیا کہ عالمی طاقتیں بین الاقوامی امن کے لیے اپنا کلیدی کردار ادا کرنے سے قاصر نظر آرہی ہیں اور امریکی من مانی ایک بار پھر زور پکڑتی جارہی ہے۔ حافظ نعیم...
    اپنے بیان میں علامہ علی حسنین نے آیت اللہ خامنہ ای سے متعلق جھوٹی افواہوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اچھا مقام رکھنے والے اداروں کیجانب سے افواہیں پھیلانا قابل افسوس اور شرمناک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے رہنماء علامہ علی حسنین حسینی نے کہا ہے کہ پاکستانی میڈیا کا بغیر کسی تحقیق کے مغربی میڈیا کے منفی بیانیے کی پیروی کرنا قابل افسوس اور صحافتی اقدار کے متضاد ہے۔ بعض عناصر نے غیر ذمہ دارانہ طور پر خبریں نشر کیں۔ صحافیوں کو افواہوں کو خبر بنانے سے گریز کرنا چاہئے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے مختلف چینلز اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر انقلاب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ...
      لاہور:(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وینزویلا میں امریکی کارروائی کرکے صدر مادورو کے اغوا اور ان پر بنائے جانے والے مقدمات پر عالمی طاقتوں کے بے بسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کی بڑی اقوام کو نام لے کر دھمکیاں دے رہا ہے اور وہ ایک بین الاقوامی غنڈے کے روپ میں سامنے آرہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ وینزویلا کے صدر کے اغوا اور ان پر غیر قانونی مقدمے کے بعد دنیا میں ایک بار پھر نو آبادیاتی نظام کو عملی طور پر مسلط کیا جارہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)کراچی میں ہزارہ کلچر ڈے کے موقع پر نوجوان قیادت سید عمران شاہ اور وجاہت علی ربانی کی قیادت میں قائد آباد سے براستہ شارع فیصل سی ویو تک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے شرکا نے ہزارہ برادری اور پاکستان زندہ بادہ کے نعرے لگائے اور ہزارہ کے باسیوں کو ثقافتی دن پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی۔ شرکا نے پیغام دیا کہ ہزارہ کلچر ڈے صرف ایک دن نہیں بلکہ پہچان، تاریخ اور سکھوں و انگریز استعمار کے خلاف جہاد اور مشترکہ جدوجہد کی یاد دہانی ہے، اس کے ساتھ یہ دن ہزارہ کی ثقافت محبت، بھائی چارے، محنت اور امن کا پیغام بھی ہے۔ اس موقع پر وجاہت علی...
     ملتان سے جاری بیان میں علامہ قاضی نادر حسین علوی نے کہا کہ سید علی خامنہ ای حیدر کرار کے حقیقی فرزند ہیں دشمن کے مقابلے مرد میدان رہنے کا اور اُسے شکست دینے کا ہنر جانتے ہیں، دشمن اپنے پروپیگنڈے میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی نے صیہونی میڈیا کی جانب سے رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے کو اُن کی شکست اور بوکھلاہٹ قرار دیا، ملتان سے جاری بیان میں علامہ قاضی نادر حسین علوی نے کہا کہ سید علی خامنہ ای حیدر کرار کے حقیقی فرزند ہیں دشمن کے مقابلے مرد میدان رہنے کا اور اُسے شکست دینے کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا میں ایک منفرد اور دلچسپ منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب ہزاروں افراد نے ایک ساتھ انتہائی ٹھنڈے پانی میں چھلانگ لگا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش کی۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اس غیر معمولی سرگرمی نے نہ صرف شرکا بلکہ دیکھنے والوں کی بھی توجہ حاصل کی اور سرد موسم کے باوجود لوگوں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ اس ایونٹ میں حصہ لیا۔امریکی ریاست واشنگٹن میں منعقد ہونے والے اس ایونٹ کا اہتمام برچ بے چیمبر آف کامرس، بلین برچ بے پارک اینڈ ریکریئشن ڈسٹرکٹ اور بیلنگھم واٹکام کاؤنٹی ٹورازم نے مشترکہ طور پر کیا۔ اس کا مقصد ایک ہی وقت میں سب سے زیادہ افراد کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-11-1 پڈعیدن (نمائندہ جسارت) پڈعیدن شہر میں راجپوت نظریاتی سنگت کے زیرِ اہتمام راجپوت ڈے بھرپور جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں راجپوت برادری کے معززین، نوجوانوں اور سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پڈعیدن کے راجپوت نظریاتی سنگت کے صدر رانا شعیب راجپوت نے کہا کہ راجپوت قوم بہادری، غیرت، شجاعت اور قربانی کی روشن مثال ہے۔ راجپوتوں نے ہمیشہ حق، سچ اور وطن کی سربلندی کے لیے جدوجہد کی ہے اور ان کی تاریخ قربانیوں سے بھری ہوئی ہے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    سابق وزیر اعلیٰ و صدر مسلم لیگ نون گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کا مستقبل جمہوری روایات سے جڑا ہوا ہے، احتجاج جمہوری حق ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر اعلیٰ و صدر مسلم لیگ نون گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کا مستقبل جمہوری روایات سے جڑا ہوا ہے، احتجاج جمہوری حق ہے۔ نوجوانوں کا جمہوری عمل میں مثبت دلچسپی لینا گلگت بلتستان کے بہترین مستقبل کی نشاندہی ہے۔ ایک بیان میں حفیظ الرحمن کا کہنا تھا کہ نگران حکومت کے معاملات میں نوجوانوں کے احتجاج کو ڈنڈے کے زور پر روکنا اور بلاوجہ گرفتاری کے عمل کی مذمت کرتے ہیں۔ نگران وزیر اعلیٰ اس طرز عمل کا نوٹس لیں،...
    پہلے ون ڈے پھر ٹیسٹ، بنگلہ دیش رواں برس 2 بار پاکستان ٹیم کی مہمان نوازی کرے گا، پی ایس ایل کی وجہ سے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی،ٹیم مارچ اور مئی 2026 میں 2 مراحل میں دورہ کرے گی، پہلے9 مارچ کو ڈھاکا آمد طے ہے، 12، 14 اور 16 مارچ کو ون ڈے میچز جائیں گے ، دوسرے مرحلے میں گرین کیپس 4 مئی کو پہنچیں گے ، 8 اور 16 تاریخ سے دونوں ٹیسٹ شروع ہوں گے۔ رواں برس بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں بھی بنگلہ دیشی سرزمین پر ایکشن میں ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے 2026 کے ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سیزن کا شیڈول جاری کر دیا،...
    تین ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز میں پاکستان نے افغانستان کو 133 رنز سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ افغانستان انڈر 19 کے خلاف پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 238 رنز بنائے، سمیر منہاس56 اور عثمان خان 43 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ہدف کے تعاقب میں افغانستان انڈر 19 کی ٹیم 31 ویں اوور میں 105 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، عمر زیب نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ تین ملکی سیریز کا فائنل اتوار کو پاکستان انڈر 19 اور زمبابوے انڈر 19 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ سیریز کا آخری میچ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان اتوار کو ہوگا، جبکہ فائنل 6 جنوری کو کھیلا جائے گا۔
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے پروبیشنری افسروں نے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ڈائریکٹر جنرل سول سروسز اکیڈمی (سی ایس اے) فرحان عزیز خواجہ اور فیکلٹی ممبران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ یہ دورہ پری سروس ٹریننگ کے سلسلے میں تھا جس کا مقصد پاکستان کے ریونیو انتظامی نظام اور جاری اصلاحاتی اقدامات کے بارے میں گہری آگاہی حاصل کرنا تھا۔ 136 پروبیشنری افسروں پر مشتمل یہ بیچ اس وقت سول سروسز اکیڈمی لاہور میں لازمی تربیت حاصل کر رہا ہے۔ ایف بی آر پہنچنے پر  پروبیشنری افسران کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہیں ٹرانسفارمیشن پلان پر بریفنگ کے لیے آڈیٹوریم لے جایا گیا۔ بریفنگ سیشن کی صدارت چیئرمین ایف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ کے چیئرمین سید مصدق حسین بخاری‘ صدر عبدالباسط خان تنولی اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل وسیم احمد ترک نے جمعہ کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 4 جنوری کو کراچی سمیت ملک بھر میں ہزارہ کلچر ڈے منایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 4 جنوری اتوار کو دوپہر 3 بجے ہزارہ کلچر ڈے کا مرکزی پروگرام لیبر اسکوائر گراؤنڈ رشید آباد بلدیہ ٹاؤن کراچی میں منعقد ہو گا۔ اس کے علاوہ شہر کے مختلف علاقوں میں ہزارہ کلچر ڈے کے پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ مرکزی پروگرام رشید آباد بلدیہ ٹاؤن میں ہزارہ برادری کی ثقافتی نمائش، روایتی رقص، موسیقی، تقریریں اور دیگر سرگرمیاں شامل...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کےچیئرمین راشد محمود لنگڑیال نےکہا ہے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایف بی آر کے اصلاحاتی ایجنڈےکامرکزی ستون جبکہ پراسسزکی آٹومیشن کا بتدریج انضمام ٹیکس ایڈمنسٹریشن کوتبدیل کررہا ہے ۔ ایف بی آر سے جاری اعلامیے کے مطابق تریپنویں کامن ٹریننگ پروگرام کے 136 پروبیشنری افسران پر مشتمل بیچ اس وقت سول سروسز اکیڈمی لاہور میں زیرتربیت ہے جس نے اسلام آباد میں ایف بی آرکا دورہ کیا ، پروبیشنری افسران کو مختلف اصلاحاتی اقدامات پربریفنگ دی گئی ۔ بریفنگ سیشن کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آرراشد محمود لنگڑیال نے بتایا کارکردگی، شفافیت،احتساب اورمیرٹ کوفروغ دینےکیلئےاقدامات کئےجارہےہیں ، پروبیشنری افسران کو ایف بی آرکےمینڈیٹ، تنظیمی ڈھانچے،بنیادی فرائض، ٹیکس نیٹ کووسعت دینےسمیت دیگر جاری اقدامات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ کے سینئر اسپنر اور عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر روی چندرن ایشون نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کے مستقبل پر سنجیدہ سوالات اٹھاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 2027 کے ورلڈ کپ کے بعد 50 اوور فارمیٹ کو بقا کے شدید چیلنجز کا سامنا ہو سکتا ہے۔اپنے بیان میں بھارتی کرکٹ کے سینئر اسپنر روی چندرن ایشون نے کہا کہ  دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتی ہوئی ٹی ٹوئنٹی لیگز، فرنچائز کرکٹ کا دباؤ اور ٹیسٹ کرکٹ کی علیحدہ شناخت نے ون ڈے فارمیٹ کو ایک درمیانی اور غیر یقینی حیثیت میں لا کھڑا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں یہ کہنا مشکل ہے کہ 2027 کے بعد ون ڈے کرکٹ کس سمت...
    بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون نے خبردار کیا ہے کہ 2027 ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ زوال پذیر ہو سکتی ہے۔ بھارتی اسپن لیجنڈ روی چندرن ایشون نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کے مستقبل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 2027 کے ورلڈ کپ کے بعد اس فارمیٹ کو زوال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایشون کے خیال میں دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی ٹی ٹوئنٹی لیگز اور ٹیسٹ کرکٹ کے درمیان ون ڈے فارمیٹ مسلسل اپنی مطابقت کھو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے 2027 ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کے مستقبل کے بارے میں کوئی یقین نہیں ہے لیکن میں اس کے بارے میں تھوڑا پریشان ضرور ہوں۔...
    لاہور(سپورٹس رپورٹر) مقبوضہ کشمیر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی پر بھارتی انتہا پسندی بے نقاب ہوگئی۔ ہیلمٹ پر فلسطینی جھنڈے کا سٹیکر لگا کر میچ کھیلنے والے مسلمان کرکٹر پر پابندی عائد کر دی گئی۔ مقبوضہ کشمیر میں ایک مسلمان کرکٹر کو محض فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کرنے پر پابندی کا سامنا کرنا پڑ گیا، جس سے بھارت کی فلسطین مخالف اور مسلم دشمن سوچ ایک بار پھر عیاں ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ 'جموں و کشمیر چیمپئنز لیگ' میں فرقان بھٹ نامی کرکٹر اپنے ہیلمٹ پر فلسطینی جھنڈے کا سٹیکر  لگا کر میدان میں اترا جس کے بعد ٹورنامنٹ تنازعہ میں گھر گیا۔ میچ مقبوضہ کشمیر کے کے سی سپورٹس کلب میں ہوا۔ معاملہ سامنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-08-6 سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں فلسطین سے اظہارِ یکجہتی پر بھارتی انتہا پسندی بے نقاب ہوگئی، ہیلمٹ پر فلسطینی جھنڈے کا اسٹیکر لگا کر میچ کھیلنے والے مسلمان کرکٹر پر پابندی عائد کر دی گئی۔ مقبوضہ کشمیر میں ایک مسلمان کرکٹر کو محض فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کرنے پر پابندی کا سامنا کرنا پڑ گیا، جس سے بھارت کی فلسطین مخالف اور مسلم دشمن سوچ ایک بار پھر عیاں ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ ‘جموں و کشمیر چیمپئنز لیگ’ میں فرقان بھٹ نامی کرکٹر اپنے ہیلمٹ پر فلسطینی جھنڈے کا اسٹیکر لگا کر میدان میں اترا جس کے بعد ٹورنامنٹ تنازع میں گھر گیا۔یہ میچ گزشتہ دنوں مقبوضہ کشمیر کے کے سی...
      نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی رہنما سناتن پانڈے نے کہا ہے کہ 2019 میں ہونے والے پلوامہ حملہ غیرملکی نہیں بلکہ بی جے پی کی سازش کا حصہ تھا۔ سماج وادی پارٹی کے رہنما سناتن پانڈے نے کہا ہے کہ جھوٹ چھپانے کے لیے پلوامہ کی سازش کا ڈھونگ رچایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی آج تک نہ بتا سکی کہ حملے میں استعمال ہوا آر ڈی ایکس کہاں سے آیا، بغیر تحقیقات اور ثبوت پاکستان پر الزام لگانا مودی حکومت کی عادت بن گئی ہے۔ واضح رہے کہ فروری 2019 میں پلوامہ میں لیت پورہ ہائی وے پر دھماکہ خیز مواد سے بھری ایک گاڑی بھارتی فوجیوں کی بس سے جا ٹکرائی جس کے...
    27ویں ترمیم کے تحت وفاقی آئینی عدالت، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں ججز کی تعیناتیوں کے فریم ورک سے متعلق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ جوڈیشل کمیشن نے مشاورت کے لیے اہم اجلاس کا تین نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔ ایجنڈے کے مطابق جوڈیشل کمیشن اجلاس 12جنوری کو ڈیڑھ بجے سپریم کورٹ کانفرنس روم میں ہوگا۔ 27ویں آئینی ترمیم سے آرٹیکل 175 اے کی شق 4 میں امیدوار ججوں کے انٹرویوز کا ذکر کیا گیا ہے۔ جاری کردہ ایجنڈے میں کہا گیا کہ جوڈیشل کمیشن رولز 2025 میں امیدواروں کے انٹرویو کا طریقہ کار نہیں دیا گیا، اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت میں مزید ججز کے تعیناتی کے لیے طریقہ کار پر غور ہو گا۔ ایجنڈے...
    بھارتی سیاست میں ایک بار پھر پلوامہ حملے سے متعلق سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ بھارتی رہنما سنتان پانڈے نے 2019 کے پلوامہ حملے کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سیاسی سازش قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ یہ حملہ کسی غیر ملکی کارروائی کا نتیجہ نہیں تھا بلکہ مودی حکومت نے اسے عوامی جذبات کو بھڑکانے اور سیاسی فائدہ حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنتان پانڈے نے کہا کہ پلوامہ حملے کا مقصد مودی حکومت کی داخلی ناکامیوں سے عوام کی توجہ ہٹانا تھا، حملے میں استعمال ہونے والا دھماکہ خیز مواد (آر ڈی ایکس) کہاں سے آیا، اور یہ کہ بی جے پی حکومت اس کا جواب دینے...
    بھارتی سیاست میں پلوامہ حملے سے متعلق ایک بار پھر سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ بھارتی رہنما سنتان پانڈے نے الزام عائد کیا ہے کہ 2019 میں ہونے والا پلوامہ حملہ کسی غیر ملکی کارروائی کا نتیجہ نہیں تھا بلکہ یہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ایک سیاسی سازش تھی۔ بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق سنتان پانڈے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پلوامہ حملے کو عوامی جذبات بھڑکانے اور سیاسی فائدہ حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مودی حکومت نے اس واقعے کے ذریعے اپنی نااہلی اور داخلی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی۔ مزید پڑھیں پلوامہ حملے، مودی کی کرپشن کو بےنقاب...
    اسلام آباد ( طارق محمود سمیر)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے عوام کی جانوں کے ساتھ کھیلنے اور سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے کی جانے والی سازشوں کا پردہ چاک ہو چکا ہے۔ بھارتی رہنما سنتان پانڈے نے پلوامہ حملے کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں، جن سے مودی کی سیاسی چالبازیوں اور فالس فلیگ آپریشنز کی حقیقت سامنے آئی ہے۔ سنتان پانڈے نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ 2019 میں پلوامہ حملہ کسی غیر ملکی سازش کا نتیجہ نہیں تھا بلکہ یہ بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی جانب سے رچائی گئی ایک سازش تھی۔ ان کے مطابق، بی جے پی نے عوام کی توجہ ہٹانے اور اپنے سیاسی مفادات کے لیے پلوامہ...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منفی پروپیگنڈے کے تدارک میں سول سوسائٹی کی کاوشوں کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں بلوچستان پر18ویں نیشنل ورکشاپ کے شرکاء سے ملاقات کی اور تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ورکشاپ میں بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی اور پاکستان کے لیے اس کی تزویراتی اہمیت پر غور کیا گیا۔ آرمی چیف و چیف...
    مارول اسٹوڈیوز کی آنے والی بڑی فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘ میں کرس ہیمسورتھ ایک بار پھر تھور اوڈنسن کے کردار میں واپسی کر رہے ہیں۔ کرس ایونز کی اسٹیو راجرز (کیپٹن امریکا) کے طور پر واپسی کے اعلان کے بعد جاری کیے گئے نئے ٹییزر میں اب تھور کی واپسی شائقین کے لیے خاصا جذباتی لمحہ ہے۔ اگرچہ ہیمسورتھ کی واپسی کا اعلان اس سال کے آغاز میں کاسٹ کے انکشاف کے دوران ہو چکا تھا، تاہم تازہ ٹییزر میں پہلی بار تھور کو بھرپور انداز میں دکھایا گیا ہے۔ اس بار تھور کا روپ بھی بدلا ہوا ہے، ان کے بال مختصر ہیں، جو فلم ’تھور: رگناروک‘کی یاد دلاتے ہیں۔ ٹییزر میں تھور اس مرتبہ کسی جنگ میں...
    سندھ نیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ سندھ کے عوام نے اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دریائے سندھ پر متنازع کینالوں کے منصوبے کو مسترد کروایا، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ جب سندھ کے عوام متحد ہوتے ہیں تو کوئی بھی عوام دشمن منصوبہ مسلط نہیں کیا جا سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ سندھ کے مفادات کے تحفظ اور حقوق کے حصول کے لیے تمام قوم پرست، جمہوری اور عوامی قوتوں کو ایک مشترکہ ایجنڈے پر متفق ہو کر اتحاد کرنا ہوگا۔ انہوں نے مطالبہ کیا...
    افریقا کپ آف نیشنز 2025 کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں جہاں سبک رو اور بجلی کی تیزی سے گیند کو چھین کر دوڑ لگانے والے کھلاڑیوں نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی ہے۔ افریقا کپ آف نیشنز 2025 مراکش میں ہو رہا ہے جو 21 دسمبر 2025 سے 18 جنوری 2026 تک مختلف شہروں میں کھیلا جا رہا ہے۔ رباط، کاسابلانکا، اگادیر، مراكش، فیز اور ٹانگیر جیسے شہروں کے عالمی معیار کے اسٹیڈیم میں مقابلے ہوں گے جن میں پرنس مولائے عبد اللہ اسٹڈیم بھی شامل ہے۔ اس ٹورنامنٹ کے تازہ مقابلوں میں جہاں موزمبیق نے اپنی تاریخ کی پہلی فتح حاصل کرکے سب کو حیران کیا وہیں مسلم اکثریتی ممالک الجزائر اور سوڈان نے بھی شاندار کارکردگی دکھا کر تاریخ رقم کر دی اور مسلم شائقینِ فٹبال کے...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے باکسنگ ڈے ایشز ٹیسٹ کی پچ کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ یہ بھی پڑھیں: باکسنگ ڈے ٹیسٹ 2 روز میں ختم، کرکٹ آسٹریلیا کو کتنے کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا؟ وہ میچ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان صرف 2 دن میں ختم ہو گیا تھا۔ آئی سی سی کے میچ ریفری جیف کرو نے پچ کی درجہ بندی کرتے ہوئے ایم سی جی کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دے دیا ہے۔ آئی سی سی کے 4 درجوں پر مشتمل پچ ریٹنگ سسٹم کے تحت غیر تسلی بخش تیسرا درجہ ہے جو ایسی پچ کو ظاہر کرتا ہے جو بیٹ اور بال کے درمیان متوازن مقابلہ...
    لاہور (آئی این پی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ایجنڈے پر انتشار پھیلایا جاتا ہے۔سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا کہ پی ٹی آئی جمہوری طریقے سے چیزوں کو آگے لے کر چلے یہ پی ٹی آئی اور ملک دونوں کے لیے بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل ایک تاریخی جیل ہے، بانی پی ٹی آئی کو وہیں رہنا چاہیے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے کیوریٹر نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی پچ پر ہونے والی تنقید پر حیرت اور مایوسی کا اظہار کیا ہے۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان باکسنگ ڈے ٹیسٹ صرف دو دن میں ختم ہونے کے باعث ایم سی جی کی پچ شدید بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے، جبکہ میلبرن کرکٹ کلب اور پچ کی تیاری کے ذمہ دار عملے کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔ایم سی جی کی پچ تیار کرنے والے کیوریٹر میتھیو پیج نے ایم سی سی کے چیف ایگزیکٹو اسٹیورٹ فوکس کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ اس صورتحال پر نہایت حیران ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے کیریئر میں اس نوعیت کا ٹیسٹ میچ کبھی...
    گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ایجنڈے پر انتشار پھیلایا جاتا ہے۔ سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا کہ پی ٹی آئی جمہوری طریقے سے چیزوں کو آگے لے کر چلے یہ پی ٹی آئی اور ملک دونوں کے لیے بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل ایک تاریخی جیل ہے، بانی پی ٹی آئی کو وہیں رہنا چاہیے۔
    میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے کیوریٹر نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کی پچ پر حیرانگی اور مایوسی کا اظہار کردیا۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 2 دن میں ٹیسٹ میچ ختم ہونے کی وجہ سے ایم سی جی کی پچ بہت زیادہ زیرِ بحث ہے اور میلبرن کرکٹ کلب اور کیوریٹر کو پچ کی وجہ سے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایم سی جی کی پچ بنانے والے کیوریٹر میتھیو پیج نے ایم سی سی کے چیف ایگزیکٹو اسٹیورٹ فوکس کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم سی جی کی پچ کے باعث بہت زیادہ حیرانگی کے عالم میں ہوں، میں اس طرح کے ٹیسٹ میچ کا کبھی حصہ نہیں رہا اور امید ہے آئندہ...
    بھارتی ریاست اُڑیسہ میں ہندو انتہاپسندوں کے مشتعل ہجوم نے ایک مزدور کا آدھار کارڈ دیکھ کر شناخت کی اور پھر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ میں بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اُڑیسہ کے ضلع سمبلپور میں 30 سالہ مزدور ایک ہوٹل پر چائے پی رہا تھا کہ مقامی افراد نے اس سے بیڑی مانگی۔ اس دوران بیڑی مانگنے والوں نے اس مزدور سے آدھار کارڈ مانگا اور آبائی علاقے کے بارے میں معلومات لینے لگے۔ اس مزدور کا نام جیول شیخ تھا جو ریاست مغربی بنگال کا رہائشی تھا اور اہل خانہ کو چھڑ کر اُڑیسہ میں محنت مزدوری کرنے آیا تھا تاکہ گھر والوں کا پیٹ پال سکے۔ حملہ آوروں نے مزدور سے اصرار کیا کہ وہ اپنا بنگلادیش...
    پاکستان بار کونسل نے پنجاب حکومت کے پراپرٹی تحفظ ملکیت ایکٹ 2025 کو مسترد کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے خلاف پروپیگنڈے پر گہرے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں: پراپرٹی اونرشپ کیس، عدالتی حکم کے باوجود قبضہ دلوایا گیا تو نتائج بھگتنا ہوں گے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس وائس چیئرمین چوہدری طاہر نصر اللہ وڑائچ کی سربراہی میں ہوا، جس میں متفقہ طور پر قانون کی مخالفت کی گئی۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کی قیادت میں کمیٹیوں کو جائیداد تنازعات کے حل کا اختیار دینا غیر آئینی اور غیر قانونی ہے، اور یہ قانون شہادت سمیت دیگر قوانین کے منافی ہے۔ کونسل نے...
    آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی جانب سے جس پاکستانی نوجوان کو حملہ آور قرار دیا جا رہا تھا وہ خود سامنے آگیا۔ ایک ویڈیو بیان میں نوید اکرم نے کہا کہ میں 2018 سے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں رہ رہا ہوں، اور میں نے یہیں سے ماسٹرز کیا، اور اب ایک کمپنی چلا رہا ہوں۔ انہوں نے کہاکہ آج سڈنی میں ہونے والا فائرنگ کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے، کہیں پر بھی ایسا نہیں ہونا چاہیے، لیکن بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس اس حملے کی ذمہ داری مجھ پر عائد کررہے ہیں جو من گھڑت ہے۔ نوید اکرم نے کہاکہ میری فیس بک سے تصویر اٹھا...
    بھارت کی فلم دھرندھر کے ذریعے لیاری کے خلاف پروپیگنڈے کے جواب میں پاکستان میں میرا لیاری کے نام سے فلم تیار کرلی گئی۔ سندھ حکومت نے فلم میرا لیاری کی تیاری میں معاونت کی ، فلم جنوری کے پہلے ہفتے میں ریلیز کر دی جائے گی۔ صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ فلم کو بین الاقوامی طور پر ریلیز کیا جائے گا ، جنگ میں بھارت کو عبرت ناک شکست ہوئی ، وہ فلموں کے ذریعے ہار کو جیت میں نہیں بدل سکتا ۔ شرجیل میمن نے کہا کہ بھارتی فلم دھرندھر پاکستان، خاص طور پر لیاری کے خلاف منفی پروپیگنڈا ہے، لیاری تشدد نہیں بلکہ ثقافت، امن، صلاحیت اور حوصلے کی علامت ہے۔ انہوں نے...
    بھارت کی فلم دھرندھر کے ذریعے لیاری کے خلاف پروپیگنڈے کے جواب میں پاکستان میں میرا لیاری کے نام سے فلم تیار کرلی گئی۔سندھ حکومت نے فلم میرا لیاری کی تیاری میں معاونت کی ، فلم جنوری کے پہلے ہفتے میں ریلیز کر دی جائے گی۔صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ فلم کو بین الاقوامی طور پر ریلیز کیا جائے گا ، جنگ میں بھارت کو عبرت ناک شکست ہوئی ، وہ فلموں کے ذریعے ہار کو جیت میں نہیں بدل سکتا ۔شرجیل میمن نے کہا کہ بھارتی فلم دھرندھر پاکستان، خاص طور پر لیاری کے خلاف منفی پروپیگنڈا ہے، لیاری تشدد نہیں بلکہ ثقافت، امن، صلاحیت اور حوصلے کی علامت ہے۔انہوں نے کہا کہ اگلے مہینے ریلیز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ بھارتی فلم دھریندر پاکستان، خاص طور پر لیاری کے خلاف منفی پروپیگنڈے کی ایک اور مثال ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ لیاری تشدد نہیں بلکہ ثقافت، امن، صلاحیت اور حوصلے کی علامت ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
    کراچی شہرکو قدرت نے وہ قدر و منزلت عطا کی ہے، جس کی قرب و جوار کے بڑے شہروں میں مثال نہیں ملتی۔ ابھی چند روز قبل اس شہر میں اپنی نوعیت کا انوکھا 39 روزہ عالمی کلچر فیسٹیول منعقد ہوا، جس میں 14 ممالک کے 1000 سے زائد فن کاروں، گلوکاروں، اداکاروں اور رقاصوں نے اپنے فن کا شان دار مظاہرہ کر کے دنیا بھر کے اخباروں اور ٹی وی چینلز میں اپنی جگہ بنائی۔ ساتھ ہی کراچی کے عوام کی شان دار تفریح کا ذریعہ بنتے رہے۔ ان 39 دنوں میں کراچی آرٹس کونسل میں ملکی ثقافت کو بھی شان دار طور پر پیش کیا گیا۔ جہاں ملکی ثقافت کو شاندار طور پر پیش کیا گیا وہاں 142...
    —فائل فوٹو نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے مخصوص سیاسی عناصر کے پروپیگنڈے کو مسترد کر دیا۔اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں نادرا حکام نے کہا ہے کہ مخصوص سیاسی عناصر لسانی بنیادوں پر امتیازی نوٹس کا پروپیگنڈا کر رہے ہیں، جسے مسترد کرتے ہیں۔ حکام نے کہا کہ پاکستان بھر میں نادرا کے کسی بھی دفتر میں اس نوعیت کا کوئی نوٹس آویزاں نہیں کیا گیا۔نادرا حکام نے مزید کہا کہ اپنے قومی مینڈیٹ کے تحت تمام شہریوں کو بلا امتیاز خدمات فراہم کرتے ہیں۔حکام نے یہ بھی کہا کہ سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے حقائق کو دانستہ طور پر مسخ کر کے پیش کرنے کی کوشش کی گئی، مخصوص سیاسی عناصر کے پروپیگنڈے کا...
    کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھی کلچرل ڈے کے دوران پیش آنے والے واقعے پر پولیس نے مناسب کارروائی کی۔ میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے واضح کیا کہ ان کی پارٹی کسی صوبے کی علیحدگی یا نیا خطہ بنانے کی حمایت نہیں کرتی بلکہ وہ آئین کی بالادستی اور قومی یکجہتی کی بات کرتے ہیں۔ میئر نے مزید کہا کہ حال ہی میں ریلیز ہونے والی کچھ فلمیں سازشی نوعیت کی ہیں، اور وہ ایسے بیانیے کی حمایت نہیں کرتے جو ملک میں انتشار پھیلا سکتا ہو۔ مرتضیٰ وہاب نے اس موقع پر نریندر مودی کی حکومت کے رویے کی طرف بھی اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے موقف سے مودی سرکار...
    مرتضیٰ وہاب—فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھی کلچرل ڈے پر جو کچھ ہوا، اُس پر پولیس نے ایکشن لیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ہم نہ تو سندھو دیش کی بات کرتے ہیں اور نہ ہی کسی اور صوبے کی۔انہوں نے کہا کہ ہم آئین کی بالادستی کی بات کرتے ہیں، سندھی کلچرل ڈے پر جو کچھ ہوا اس پر پولیس نے ایکشن لیا۔میئر کراچی نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم کا نام لیے بغیر کہا کہ فلمیں جو بنتی ہیں وہ سازش ہوتی ہیں۔اُن کا کہنا ہے کہ نریندر مودی سرکار کو پیپلز پارٹی کے بیانیے سے تکلیف ہوئی ہے، مودی کو گجرات کے قصائی...
    نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے مخصوص سیاسی عناصر کی جانب سے پھیلائے جانے والے لسانی بنیادوں پر امتیازی نوٹس کے دعوے کو مسترد کردیا۔ نادرا کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ملک دشمن عناصر کی جانب سے نادرا کے حوالے سے پھیلایا گیا یہ پروپیگنڈا جھوٹ پر مبنی ہے اور اس ٹوئٹ کو جعلی خبر کے طور پر قطعی مسترد کیا جاتا ہے۔ نادرا کی وضاحت نادرا مبینہ امتیازی نوٹس سے متعلق اس ٹویٹ کو جعلی خبر کے طور پر قطعی مسترد کرتا ہے۔ پاکستان بھر میں نادرا کے کسی بھی دفتر میں اس نوعیت کا کوئی نوٹس آویزاں نہیں کیا گیا۔ نادرا اپنے قومی مینڈیٹ کے تحت تمام شہریوں کو بلا کسی امتیاز خدمات...
    انڈے بظاہر تازہ اور خراب دونوں حالتوں میں باہر سے ایک جیسے دکھائی دیتے ہیں، اس لیے استعمال کرنے سے قبل ان کی جانچ بہت ضروری ہے۔ غذائیت سے بھرپور اور روزمرہ خوراک کا اہم حصہ انڈے خراب یا آلودہ ہونے کی صورت میں صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق انڈوں میں ممنوعہ اینٹی بائیوٹک مادہ نائٹروفیوران موجود ہو سکتا ہے۔ اس مادے کے طویل عرصے تک استعمال سے صحت کے متعدد مسائل پیدا ہوتے ہیں، اسی لیے انڈوں کی تازگی اور معیار جانچنا اہم ہے۔ ذیل میں انڈوں کی حفاظت اور تازگی جانچنے کے 7 آسان گھریلو طریقے درج ہیں: پانی میں ڈال کر جانچنا (فلوٹ ٹیسٹ) ایک برتن میں ٹھنڈا پانی...
    وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بھی ملٹری کورٹ میں ٹرائل ممکن ہے اور اگر فیض حمید سیاسی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے تو دیگر ملوث افراد کا مقدمہ بھی ان کے ساتھ چل سکتا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے  وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ وضاحت کی کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو ادارے کی جانب سے ٹاپ سٹی کے خلاف کارروائی کرنے کا کوئی حکم نہیں دیا گیا تھا، آئی ایس آئی ایک منظم ادارہ ہے اور اس کے کچھ اقدامات ادارے کی ضروریات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور(جسارت نیوز ) خیرپور کالج آف ایگریکلچر اینڈ مینجمنٹ سائنسز میں سندھ کلچرل ڈے نہایت شاندار، باوقار اور ثقافتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ تقریب میں طلبہ و طالبات اور اساتذہ کی بھرپور شرکت نے پروگرام کو ایک منفرد اور یادگار ثقافتی جشن میں تبدیل کر دیا، جس میں سندھ کی تاریخ، روایت، ادب اور تہذیبی اقدار کو خوبصورتی سے اْجاگر کیا گیا تقریب کا آغاز طلبہ کی جانب سے پیش کیے گئے رنگا رنگ ٹیبلوز سے ہوا، جن میں سندھ کی روایتی پوشاک، لوک ورثہ، مہمان نوازی، معاشرتی اقدار اور صدیوں پر محیط تہذیبی جمالیات کو دلکش انداز میں پیش کیا گیا۔ ان ٹیبلوز نے حاضرین سے زبردست داد حاصل کی اور سندھ کی ثقافتی...
    دنیا بھر میں انٹرنیشنل ماؤنٹین ڈے ہر سال 11 دسمبر کو منایا جاتا ہے، جس کا مقصد پہاڑی ماحولیاتی نظام اور وہاں بسنے والی کمیونٹیز کے مسائل سے متعلق آگاہی بڑھانا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: موسمیاتی بحران: 2025 گلیشیئرز کے تحفظ کا سال قرار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اس دن کو 2003 میں باقاعدہ تسلیم کیا، ایک سال بعد جب 2002 کو انٹرنیشنل ایئر آف ماؤنٹینز قرار دیا گیا تھا۔ پہاڑ دنیا کو پانی، معدنیات اور زرعی وسائل فراہم کرتے ہیں اور دنیا کی تقریباً 15 فیصد آبادی انہی علاقوں میں آباد ہے۔ Mountains are home to 1+ billion people, and are a key source of food & fresh water. Yet, the climate crisis & overexploitation present serious threats...
    اوپن اے آئی نے خبردار کیا ہے کہ اس کے اگلے طاقتور اے آئی ماڈلز اپنی تیزی سے بڑھتی ہوئی صلاحیتوں کے باعث انتہائی سنگین سائبر سیکیورٹی خطرات پیدا کر سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: مصنوعی ذہانت کے تاریک پہلو کیا ہیں، دنیا میں کتنے افراد استعمال کر رہے ہیں؟ رائٹرز کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مستقبل کے یہ ماڈلز نہ صرف زیرو ڈے کمزوریوں کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں بلکہ مضبوط سسٹمز پر پیچیدہ صنعتی نوعیت کے حملوں میں بھی مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ زیرو ڈے ولنیبریٹی کیا ہے؟ زیرو ڈے کمزوری دراصل کسی سسٹم یا سافٹ ویئر میں موجود وہ سیکیورٹی خامی ہوتی ہے جس کا علم اس کمپنی یا ڈیولپر کو نہیں ہوتا جس نے...
    کراچی (سٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی فاروق ستار نے کہا ہے کہ 7 دسمبر کو سندھی کلچر ڈے کے نام پر کراچی کی شاہراؤں پر ریاست کے اندر ریاست قائم کی گئی۔ سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے مرکزی رہنما علی خورشیدی اور دیگر کے ہمراہ بہادرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا افسوسناک اور شرمناک عمل کے دوران نہ صرف ہنگامہ آرائی اور تشدد کے واقعات ہوئے بلکہ سرکاری و غیر سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔ ایمبولینسوں کو نذرِ آتش کیا گیا اور ریلی کے شرکاء نے کھلے عام اسلحہ لہرا کر پاکستان مخالف اور نفرت انگیز نعرے لگائے۔ جس پر ایم کیو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے مرکزی رہنما علی خورشیدی اور دیگر کے ہمراہ بہادرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا آج کی پریس کانفرنس جس کا بنیادی مقصد 7 دسمبر سندھی کلچر ڈے کے موقع پر کراچی کی شاہراہوں اور سڑکوں پر مسلح جتھوں کے ذریعے “ریاست کے اندر ریاست” قائم کرنے کی سازش کو بے نقاب کرنا ہے! اس افسوسناک اور شرمناک عمل کے دوران نہ صرف ہنگامہ آرائی اور تشدد کے واقعات ہوئے بلکہ سرکاری و غیر سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا، ایمبولینسوں کو نذرآتش کیا گیا اور ریلی کے شرکاء نے کھلے عام اسلحہ لہرا کر پاکستان مخالف اور نفرت انگیز نعرے لگائے، جس پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سندھی ٹوپی اور اجرک ڈے کی ریلی میں ہنگامہ، جلاؤ گھیراؤ، نجی و سرکاری املاک کو جلانے اور ریاست مخالف نعروں کے مقدمے میں گرفتار 12 ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    انگلینڈ کی کاؤنٹی ورک شائر کے علاقے کنیل ورتھ سے تعلق رکھنے والے فوٹوگرافر وِل جانسٹن اپنی بہن کی بریسٹ کینسر کی تشخیص کے بعد چندہ اکٹھا کرنے کے لیے یخ بستہ پانی میں غوطے لگا دیے۔ وہ کینسر ریسرچ یوکے کے لیے شروع کی گئی ’12 ڈِپس آف کرسمس‘ مہم کے تحت اب تک 6 غوطے مکمل کر چکے ہیں۔ یہ مہم وہ اپنی بہن لورا میتھیوز کے نام پر کر رہے ہیں۔ 2 بچوں کے والد وِل جانسٹن بالسال کامن کے لیونڈر ہال میں واقع وائلڈ سوئمنگ لیک میں چھلانگیں لگا رہے ہیں جہاں پانی کا درجہ حرارت 4.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر جاتا ہے۔ وِل نے بی بی سی سے گفتگو میں کہا کہ ’میں ایک...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات و امور خیبر پختونخوا اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے اور احتجاج کے نام پر فتنہ و فساد پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اختیار ولی خان نے کہا کہ اڈیالہ کے باہر جاری احتجاج سے عوام کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے اور یہ لوگ ملکی وقار،وترقی پر آئے روزحملہ آورہورہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے اپنے ضلع میں منشیات کا کاروبار ہو رہا ہے اور صوبے کے دو وزراء کی گاڑیاں منشیات کے کیسز میں تھانوں میں بند ہیں۔ اختیار ولی...
    کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے کہا کہ 7 دسمبر کو کلچر ڈے کے نام پر ریاستی قانون کو پامال کیا گیا، ثابت کیا گیا کہ 7 دسمبر کو سندھو دیش قائم کیا گیا، کئی لوگوں کو زخمی کیا گیا، وہاں پولیس مقابلہ ہوا، یہ خوفناک اور خطرناک عمل تھا۔ اسلام ٹائمز۔  ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی فاروق ستار کا کہنا ہے 7 دسمبر کو سندھی کلچر ڈے کے نام پر کراچی کی شاہراہوں پر ریاست کے اندر ریاست قائم کی گئی۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا سندھی کلچر ڈے کے نام...
    کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے کہا کہ 7 دسمبر کو کلچر ڈے کے نام پر ریاستی قانون کو پامال کیا گیا، ثابت کیا گیا کہ 7 دسمبر کو سندھو دیش قائم کیا گیا، کئی لوگوں کو زخمی کیا گیا، وہاں پولیس مقابلہ ہوا، یہ خوفناک اور خطرناک عمل تھا۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ 7 دسمبر کو سندھی کلچر ڈے کے نام پر کراچی کی شاہراہوں اور مختلف مقامات پر ریاست کے اندر ایک ریاست قائم کی گئی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا، ملک دشمنی کا اظہار...
    ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی فاروق ستار نے کہا ہے کہ 7 دسمبر کو سندھی کلچر ڈے کے نام پر کراچی کی شاہراؤں پر ریاست کے اندر ریاست قائم کی گئی، سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا سندھی کلچر ڈے کے نام پر کراچی کی شاہراہوں اور مختلف مقامات پر ہنگامہ آرائی، بلوہ اور تشدد کے واقعات ہوئے، سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا، ملک دشمنی کا اظہار کیا گیا، اسلحہ لہرا لہرا کر دکھایا گیا، یہ افسوسناک اور شرمناک عمل تھا، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ فاروق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی فاروق ستار نے کہا ہے کہ 7 دسمبر کو سندھی کلچر ڈے کے نام پر کراچی کی شاہراؤں پر ایک “ریاست کے اندر ریاست” قائم کی گئی۔فاروق ستار نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اس دن ہنگامہ آرائی، بلوہ اور تشدد کے واقعات پیش آئے، سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا اور اسلحہ بھی لہرا کر دکھایا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ عمل ملک دشمنی پر مبنی تھا اور اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔رہنما ایم کیو ایم پاکستان نے الزام لگایا کہ ریلی کے شرکا نے گورنر سندھ کے خلاف غلیظ زبان استعمال کی اور گورنر ہاؤس تک پہنچ کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی سمت درست کرنے کے لیے مرکزی کنٹرول کے بجائے ضلعی سطح کی معیشت کو مضبوط بنانا ہوگا کیونکہ معیشت کو دباؤ یا زبردستی کے ذریعے نہیں چلایا جاسکتا۔بزنس کمیونٹی اور ایف پی سی سی آئی کے ایڈوائزری گروپ سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئےبلاول نے کہا کہ ملک میں کاروبار اور معیشت سے متعلق حقائق اکثر مسخ شدہ انداز میں پیش کیے جاتے ہیں، تاہم پیپلز پارٹی اس بحث کو چھوڑ کر مستقبل پر توجہ دینا چاہتی ہے۔ ان کے مطابق پارٹی کی پالیسی واضح ہے کہ سینٹرلائزیشن نہیں بلکہ ڈی سینٹرلائزیشن ہی پاکستان کی معاشی بنیادوں کو مضبوط بنا سکتی ہے، اسی...
    معیشت ڈنڈے سے نہیں چلائی جاسکتی،پیار سے چلتی ہے ، وزیراعظم سینٹرلائزیشن، ہم ڈی سینٹرلائزیشن پر یقین رکھتے ہیں، بلاول WhatsAppFacebookTwitter 0 9 December, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان سینٹرلائزیشن پر یقین رکھتے ہیں، لیکن پاکستان پیپلز پارٹی ڈی سینٹرلائزیشن پر یقین رکھتی ہے، حکومتوں کا فوکس معیشت کو ڈنڈے کے زور پر چلانا ہوتا ہے لیکن معیشت کو ڈنڈے کے زور پر نہیں چلایا جاسکتا۔لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بزنس کے حوالے سے تاریخ کو غلط پیش کیا جاتا ہے، لیکن ہم تاریخ کو چھوڑکر مستقبل کی طرف آتے ہیں، ہم ایف پی سی سی آئی کے...
    پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ٹیکس کلیکشن میں سندھ سب سے آگے ہے، معیشت کو ڈنڈے کے زور پر نہیں چلایا جا سکتا۔ لاہور میں صنعت کاروں اور تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملکی معیشت کی مضبوطی میں تاجر طبقے کا کردار بنیادی اہمیت رکھتا ہے اور پارٹی تاجروں کے مسائل حل کرنے کے لیے اپنا تعاون جاری رکھے گی۔ مزید پڑھیں: ایف بی آر اصلاحات پر پیشرفت، ٹیکس کلیکشن میں بہتری قابل اطمینان ہے: وزیراعظم شہباز شریف انہوں نے کہاکہ پاکستان کے لیے یہ قابلِ فخر بات ہے کہ چین جیسے بڑے ملک کے ساتھ ہماری شراکت داری مضبوط ہے۔ اب یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ اس...
    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان سینٹرلائزیشن پر یقین رکھتے ہیں، لیکن پاکستان پیپلز پارٹی ڈی سینٹرلائزیشن پر یقین رکھتی ہے، حکومتوں کا فوکس معیشت کو ڈنڈے کے زور پر چلانا ہوتا ہے لیکن معیشت کو ڈنڈے کے زور پر نہیں چلایا جاسکتا۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بزنس کے حوالے سے تاریخ کو غلط پیش کیا جاتا ہے، لیکن ہم تاریخ کو چھوڑکر مستقبل کی طرف آتے ہیں، ہم ایف پی سی سی آئی کے ایڈوائزری گروپ کیساتھ مل کر کام کرینگے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہم تین نسلوں سے پاک چین تعلقات کو لے کر چل رہے ہیں، چین نے پاکستان کے...
    کراچی (نیوزڈیسک) حکومتوں کا فوکس معیشت کو ڈنڈے کےزور پرچلانا ہوتا ہے لیکن معیشت کو ڈنڈے کےزور پرنہیں چلایا جاسکتا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان سینٹرلائزیشن پر یقین رکھتے ہیں، لیکن پاکستان پیپلز پارٹی ڈی سینٹرلائزیشن پر یقین رکھتی ہے، حکومتوں کا فوکس معیشت کو ڈنڈے کے زور پر چلانا ہوتا ہے لیکن معیشت کو ڈنڈے کے زور پر نہیں چلایا جاسکتا۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بزنس کے حوالے سے تاریخ کو غلط پیش کیا جاتا ہے، لیکن ہم تاریخ کو چھوڑکر مستقبل کی طرف آتے ہیں، ہم ایف پی سی سی آئی کے ایڈوائزری گروپ کیساتھ مل کر کام کرینگے۔ بلاول بھٹو...
    چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ 1971 میں پاک بحریہ دشمن کیلیے سمندر میں سیسہ پلائی دیوار تھی اور آج بھی پاک بحریہ ملکی بحری سرحدوں پر آہنی فصیل ہے۔پاک بحریہ کی جانب سے 9 دسمبر کو یادگار دن "ہنگور ڈے" کے طور پر منایا جا رہا ہے، ہنگور ڈے"آبدوز ہنگور"کی بہادری اور پاکستان کے ناقابلِ تسخیر دفاع کی روشن علامت ہے۔اس موقع پر اپنے بیان میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا تھا پاکستان خود مختاری اور دفاعِ وطن کے لیے عزم محکم رکھتا ہے، 9 دسمبر71کو آبدوز ہنگورکے عملے نے جانبازی کی درخشندہ تاریخ رقم کی جو آج تک دشمن کے ذہن پر نقش ہے، یہ دن...