2026-07-24@16:20:43 GMT
تلاش کی گنتی: 1381

«بیٹا ورژن»:

(نئی خبر)
    بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف پلے بیک سنگر اریجیت سنگھ نے گلوکاری سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا ہے، جس کی خبر سامنے آتے ہی مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ گزشتہ 15 برس سے بالی ووڈ میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے اریجیت سنگھ نے 2013 میں فلم عاشقی 2 کے ذریعے غیر معمولی شہرت حاصل کی تھی۔ اب انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک پیغام کے ذریعے اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔   View this post on Instagram   A post shared by Arijit Singh (@arijitsingh) اپنے پیغام میں اریجیت سنگھ نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب بطور پلے بیک سنگر کوئی نیا پراجیکٹ قبول...
    آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے جاری ’عوامی تھیٹر فیسٹیول 2026ء‘ کے پانچویں روز اصلاحی اسٹیج ڈرامہ ’یہ کیسا دور ہے؟‘ پیش کیا گیا۔ ڈرامے کے رائٹر اور ڈائریکٹر معروف اداکار ذاکر مستانہ تھے، ڈرامے میں شکیل شاہ، شہباز صنم، شانزے، سپنا، پرویز صدیقی، علی ذاکر اور اکرم سونو نے اپنی شاندار اداکاری سے حاضرین کو محظوظ کیا۔ ڈرامہ دیکھنے کے لیے شائقین کی بڑی تعداد ہال میں موجود تھی۔ ڈرامے کی کہانی سوشل میڈیا کے غلط استعمال کے گرد گھومتی ہے، کہانی میں ایک متوسط طبقے کے خاندان کو دکھایا گیا ہے، جس کے 4 افراد میں سے ماں اور بیٹا ٹک ٹاک اور غیر سنجیدہ وی لاگز بنانے میں مصروف رہتے ہیں، جبکہ باپ اور بیٹی...
    میٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ انسٹاگرام، فیس بک اور واٹس ایپ پر نئی سبسکرپشنز آزما رہا ہے، جو صارفین کو خصوصی فیچرز، زیادہ کنٹرول اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی اضافی صلاحیتیں فراہم کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا کے ملکیتی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بنیادی سروسزمفت رہیں گی، ہر ایپ کی سبسکرپشن میں منفرد فیچرز ہوں گے اور مختلف سبسکرپشنز اور بنڈلز کو ٹیسٹ کیا جائے گا۔ کمپنی نے یہ بھی بتایا کہ وہ حال ہی میں 2 ارب ڈالر میں خریدے گئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس ایجنٹ مانس کو اپنی مصنوعات میں ضم کرے گا اور کاروباری اداروں کے لیے علیحدہ سبسکرپشنز بھی جاری رکھے گا۔ یہ بھی پڑھیں: میٹا نے تھریڈز پر اشتہارات شروع کرنے کا اعلان کردیا،...
    ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے  میٹا کی ملکیت والے واٹس ایپ کو ڈیٹا سیکیورٹی کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا اور صارفین سے کہا کہ وہ ایکس چیٹ استعمال کریں۔ ایلون مسک کی یہ پوسٹ میٹا کے خلاف دائر ایک مقدمے کے تناظر میں سامنے آئی ہے جس میں واٹس ایپ کی پرائیویسی اور سیکیورٹی سے متعلق دعوؤں کو چیلنج کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ارکانِ اسمبلی کے واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک، قومی اسمبلی میں خطرے کی گھنٹی ایلون مسک نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر لکھا ’واٹس ایپ محفوظ نہیں ہے۔ حتیٰ کہ سگنل بھی مشکوک ہے۔ ایکس چیٹ استعمال کریں‘۔ WhatsApp is not secure. Even Signal is questionable. Use ???? Chat. https://t.co/MWXCOmkbTD...
    نیویارک (ویب ڈیسک) دنیا کے امیر ترین کاروباری شخص، ایلون مسک نے واٹس ایپ کی سکیورٹی پر ایک بار پھر سوال اٹھاتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ واٹس ایپ محفوظ نہیں ہے۔ اپنی پوسٹ میں انہوں نے صارفین کو ایکس چیٹ استعمال کرنے کا مشورہ بھی دیا، ایلون مسک کی یہ پوسٹ بلوم برگ کی ایک رپورٹ کے بعد سامنے آئی جس میں امریکا میں میٹا کے خلاف دائر ایک نئے مقدمے کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں، اس مقدمے میں الزام لگایا گیا ہے کہ واٹس ایپ کی اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کے دعوے حقیقت پر مبنی نہیں۔ بلوم برگ کے مطابق مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے صارفین کے ایک گروپ نے میٹا...
    ریٹائر ہونے والے کتے ڈوگلز نے امریکی فوج کے ہمراہ 8 سال خدمات انجام دیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج میں “چار ٹانگوں والا فائٹر “ ڈپارٹمنٹ ہے، اس ڈپارٹمنٹ میں کتے ڈوگلز نے 8 سال خدمات انجام دی ہیں۔ فوج سے منسلک رہ کر ڈوگلز اقوام متحدہ سے لیکر عراق میں اہم ذمہ داریاں نبھائیں، دوران ملازمت دھماکا خیز مواد کی تلاش میں سرگرداں رہا۔ ڈوگلز نے اپنے ہینڈلر سارجنٹ جسٹن پیٹن کے ساتھ خدمات انجام دیں۔ چند سال پہلے ڈوگلز کی مہنگا چشمہ پہنے ہوئے تصویر وائرل ہوئی تھی۔ امریکی فوج میں خدمات انجام دینے والا کتا ڈوگلز ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے ہینڈلر اور اس کے خاندان کے ساتھ ریٹارئرڈ زندگی گزارے گا۔
    میٹا نے نوجوان صارفین کے لیے اپنے مصنوعی ذہانت کے کرداروں تک عالمی سطح پر رسائی معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کا مقصد بچوں کو نامناسب مواد سے محفوظ رکھنا اور والدین کو زیادہ کنٹرول فراہم کرنا ہے۔ میٹا نے جمعہ کو اعلان کیا کہ نوجوان صارفین موجودہ اے آئی کرداروں تک رسائی حاصل نہیں کر سکیں گے جب تک کہ کمپنی نوجوانوں کے لیے نئے ورژن کی تیاری مکمل نہیں کر لیتی۔ یہ بھی پڑھیے: آپ کی پی ڈی ایف فائلز اب بولیں گی، ایڈوبی نے نیا اے آئی فیچر متعارف کرا دیا کمپنی کی ویب سائٹ پر جاری کردہ بلاگ پوسٹ میں کہا گیا کہ آنے والے ہفتوں میں، نوجوان ہمارے تمام ایپس میں اے آئی...
    لاہور پولیس نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کے الزام پر سابق کرکٹر سلمان قادر کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سابق ٹیسٹ کرکٹر گھریلو تشدد کے الزام میں گرفتار لاہورپولیس کے مطابق سابق کرکٹر کے بیٹے سلمان قادر کے خلاف گھریلو ملازمہ (م) نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تھانہ برکی میں درج ایف آئی آر کے مطابق ملازمہ (م) کا کہنا ہے کہ سلمان قادر نے اسے فون کر کے کہا کہ جلد کام پر آ جاؤ، پھر اسے گاڑی میں بٹھا کر اپنے فارم ہاؤس لے گیا۔ وہاں ملزم نے اس کے کپڑے اتار کر زبردستی جنسی درندگی کا نشانہ بنایا۔ یہ بھی پڑھیں: آن لائن...
    لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مشہور لیگ اسپنر کے بیٹے پر گھریلو ملازمہ نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرادی اور پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ لاہور کے تھانہ برکی میں درج ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ برکی کے علاقے میں رہائش پذیر سابق فرسٹ کلاس کرکٹر سلمان قادر نے گھریلو ملازمہ کو اپنے فارم ہاؤس لے جا کر جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کو ملازمہ نے بتایا کہ سلمان قادر نے ان کو کام پر جلدی بلایا، جس پر وہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مین گیٹ پر آگئی، جہاں سے انہیں گاڑی میں بٹھا کر اپنے فارم ہاؤس لے گیا جہاں ملزم...
    بالی ووڈ کے نامور گلوکار کمار سانو کی بڑی جیت ہوئی ہے، 50 کروڑ روپے کے ہرجانے کے مقدمے میں عدالت نے ان کی سابقہ اہلیہ کو زبان بندی کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کمار سانو نے اپنی سابقہ اہلیہ ریٹا بھٹاچاریہ کے خلاف 50 کروڑ روپے کے ہتکِ عزت کے مقدمے میں بڑی قانونی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ممبئی ہائی کورٹ نے ریٹا بھٹاچاریہ کو کمار سانو اور ان کے خاندان کے خلاف کسی بھی قسم کے توہین آمیز، جھوٹے یا متنازع بیانات دینے سے سختی سے روک دیا ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس ملند جادھو نے ریٹا بھٹا چاریہ اور بعض آزاد میڈیا ہاؤسز کے خلاف حکم جاری کیا جس میں کہا ہے...
    فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے اپنی مائیکروبلاگنگ سروس تھریڈز پر عالمی سطح پر اشتہارات دکھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میٹا کے مطابق آئندہ ہفتے سے دنیا بھر کے صارفین کے لیے تھریڈز پر اشتہارات متعارف کرائے جائیں گے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ تھریڈز پر اشتہارات کے ذریعے کاروباری ادارے صارفین کے ساتھ بامعنی انداز میں جڑسکیں گے اور اپنی دلچسپی رکھنے والے افراد تک بہتر طور پر پہنچ سکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات دکھانے کا اعلان تجزیہ کاروں کے مطابق تھریڈز مستقبل میں میٹا کے لیے ایک اہم آمدنی کا ذریعہ بن سکتا ہے، کیونکہ کمپنی پلیٹ فارم کو مؤثر طریقے سے مونیٹائز کرنے...
    خلائی جہاز میں تکنیکی خرابی کے باعث 9 ماہ تک خلا میں پھنسنے والی خلا باز سنی ولیمز نے 27 سالہ شاندار سروس کے بعد ریٹائرمنٹ اختیار کر لی۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان 2026 میں پہلا خلاباز اور 2035 تک مشن چاند پر اتارے گا، احسن اقبال ناسا کے مطابق سنی ولیمز 27 دسمبر کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوئیں اور وہ بدقسمت مشن ان کا خلا کا آخری سفر ثابت ہوا۔ سنی ولیمز اور ان کے ساتھی خلا باز بیری بُچ ولمور جون 2024 میں 8 روزہ مشن پر روانہ ہوئے تھے جس کا مقصد بوئنگ کے نئے اسٹار لائنر کیپسول کی پہلی انسانی پرواز کی جانچ کرنا تھا۔ تاہم تکنیکی خرابی کے باعث دونوں خلا باز طے شدہ مدت...
    ناسا کی معروف خلا باز سنیتا ولیمز 27 سالہ طویل کیریئر کے بعد ریٹائر ہو گئی ہیں۔ ناسا کی جانب سے ان کی ریٹائرمنٹ کا اعلان منگل کے روز کیا گیا، تاہم یہ فیصلہ گزشتہ کرسمس کے فوراً بعد 27 دسمبر 2025 سے نافذ العمل ہو چکا تھا۔ سنیتا ولیمز کی آخری خلائی مہم محض 10 دن کی ہونی تھی، لیکن تکنیکی وجوہات کے باعث یہ مشن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) پر ساڑھے 9 ماہ تک طویل ہو گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی پہلی خاتون خلاباز نمیرا سلیم نے نئی تاریخ رقم کر دی ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جیرڈ آئزک مین نے سنیتا ولیمز کو انسانی خلائی پرواز کی ایک علمبردار قرار دیتے ہوئے کہا کہ سنیتا ولیمز نے خلائی...
    (مرزا محمد جمیل) ملتان میں بستی ملوک کے نواحی علاقہ موضع ترگڑھ کی معروف سماجی شخصیت حاجی افلاطون کے بیٹے راؤ علی شان  اور ان کے اہلِ خانہ کا  کو راولپنڈی چکریاں موٹر وے پر خوفناک کار حادثہ پیش آیا، جس میں راؤ علی شان، ان کی اہلیہ اور چار بچے شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے میں راؤ علی شان کی اہلیہ  اور ان کا ننھا بیٹا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے   راولپنڈی چکریاں موٹر وے پر خوفناک کار حادثہ میں زخمی ہونے والوں  کو  فوری ہسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا۔ جاں بحق ہونیوالے ماں اور بیٹے...
    سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شعیب ملک نے  پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ہر لمحہ ان کے لیے یادگار تھا۔ اب وقت آگیا ہے بطور کھلاڑی اس سفر کو یہاں روک دیا جائے۔ I cherish every single moment and friendship I have made on and off the field throughout my 10 years of the Pakistan Super League as a player. It's time to call it a day. However, my passion and motivation to serve for the betterment of cricket will always stay. Thank you… — Shoaib Malik ???????? (@realshoaibmalik) January 20, 2026...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے10سال کےکریئر میں آن اینڈ آف دی فیلڈ ہرلمحے سے بہت لطف اندوز ہوا ہوں، اب وقت آگیا ہے کہ اس سفر کو یہاں ختم کروں۔شعیب ملک کا کہنا تھا کہ کرکٹ کی بہتری کے لیے مستقبل میں میری خدمات ہمیشہ حاضر رہیں گی۔خیال رہےکہ شعیب ملک نے 2015 میں ٹیسٹ کرکٹ اور 2019 میں ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا جب کہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے انہوں نے باقاعدہ تو ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا تاہم 44 سالہ آل راؤنڈر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان کرکٹ کے سینئر آل رائونڈر شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ میں بطور کھلاڑی اپنے سفر کے اختتام کا اعلان کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں 43 سالہ شعیب ملک کا کہنا تھا کہ وہ PSL کے دوران گزارے گئے ہر لمحے اور میدان کے اندر اور باہر بننے والی دوستیوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔شعیب ملک نے لکھا کہ انہوں نے پاکستان سپر لیگ کے 10 سالہ سفر میں بے شمار یادگار لمحات دیکھے اور شاندار تعلقات قائم کیے، جو ان کے لیے ہمیشہ قیمتی رہیں گے، اب وقت آ گیا ہے کہ وہ بطور کھلاڑی اس سفر کو ختم کریں۔تاہم شعیب ملک نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ کرکٹ...
    لاہور (نامہ نگار) چوہنگ کے علاقے میں ملتان روڈ پر نجی سوسائٹی کے رہائشی کار سوار ریٹائرڈ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر و معروف اداکار رانا آفتاب احمد کو گھر کے قریب گھات لگائے موٹرسائیکل سوار دو نامعلوم افراد نے سر میں گولی مار کر قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر فرانزک ٹیم کی مدد سے شواہد اکٹھے کئے اور نعش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر کے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دیرینہ دشمنی سمیت دیگر پہلوؤں پر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)محکمہ بلدیات کے ریٹائر ملازمین نے تین ماہ سے پنشن اور واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے اکبر بروہی، معشوق چانگ اور دیگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کے دوران ایک بزرگ ریٹائر ملازم بے ہوش ہو گیا، جس پر موقع پر موجود افراد نے شدید تشویش کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ محکمہ بلدیات حیدرآباد سے منسلک سابق ڈسٹرکٹ کونسل، میونسپل کمیٹی ٹنڈو جام اور دیگر میونسپل کمیٹیوں کے مجموعی طور پر 745ریٹائر مرد و خواتین ملازمین گزشتہ تین ماہ سے پنشن سے محروم ہیں۔ پنشن کی عدم ادائیگی کے باعث بیمار اور ضعیف ریٹائر ملازمین اپناعلاج معالجہ کرانے سے بھی قاصر ہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبر فیڈریشن حیدرآباد زون کی جانب سے پریم یونین ورکشاپ کے ڈویژنل صدر قاضی عقیل کی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائرمنٹ کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا اور تقریب میں پاکستان ریلوے پریم یونین کے ڈویژنل صدر اور ریلوے ورکشاپ کے رہنمائوں نے شرکت کی اور قاضی عقیل کی خدمات کی تعریف کرتے ہوئے انہیں زبر دست خراج تحسین پیش کیا حیدرآباد زون کے صدر عبد القیوم بھٹی نے ان کی انتھک محنت اور جدو جہد کی تحسین کرتے ہوئے کہا کہ محنت کشوں کو قاضی عقیل کے نقش قدم پر چلنا چاہیے۔ سینئر نائب صدر NLF مبین راجپوت نے قاضی عقیل کو پھولوں کا تحفہ پیش کیا۔ ریلوے پریم یونین کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( پ ر) کمانڈر بلڈرز کے جانب سے ایکسپو سینٹر کراچی میں تین روزہ سٹی پراپرٹی ایکسپو 2026ء کا شاندار اختتام ہوگیا۔ 16 جنوری سے 18 جنوری تک جاری سٹی پراپرٹی ایکسپو میں شہریوں نے بھرپور شرکت کی اور سستے پیکیج سے خوب فائدہ اٹھایا۔ایکسپو کے دوسرے روز وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے شرکت کی اور ریٹائرڈ کمانڈر محمد ذاکر کی محنتوں کو خوب سراہا۔سید ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ آج کے دور میں لوگ سستی اور بہترین رہائش چاہتے ہیں جو کمانڈر بلڈر ہی دے سکتا ہے۔سید ناصر شاہ نے کہا کہ ہم کمانڈر بلڈر کے شانا بشانہ کھڑے ہیں ان جو جس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-2 راولپنڈی (مانیٹر نگ ڈ یسک) راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے روحانی شخصیت کے بیٹے پیر سید علی امام جیلانی کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب پیر سید علی امام جیلانی سہالہ سے واپس آ رہے تھے کہ روات کے علاقے میں گاڑی پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    کراچی: ایم اے جناح روڈ پر قائم گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی کے بعد لاپتہ ہونے والے میں میاں ، بیوی او نوعمر بیٹا بھی شامل ہے جبکہ لاپتہ ہونے والوں میں سکھر کا شہری بھی شامل ہے ، گل پلازہ کی عمارت میں موجود ایک شخص کا اپنے پیاروں کو بھیجا گیا وائس میسج بھی سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی کے باعث ہونے تباہی کے بعد لاپتہ افراد کے حوالے سے بھی معلومات سامنے آرہی ہے اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ گلشن اقبال کی رہائشی فیملی بھی اس وقت گل پلازہ میں موجود تھی جب وہاں آگ بھڑک اٹھی اور اس نے دیکھتے ہی دیکھتے خوفناک شکل...
      ‎مظفرآباد: (نیوزڈیسک) آزاد جموں و کشمیر میں گریڈ 21 کے ایک سینئر افسر کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن مبینہ طور پر قانون اور رولز آف بزنس کو نظر انداز کرتے ہوئے جاری کر دیا گیا ہے، مجاز محکمہ کو اعتماد میں لئے بغیر ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنا رولز آف بزنس کی صریح خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔ ‎ذرائع کے مطابق محکمہ ان لینڈ ریونیو کے سیکرٹری اور چیئرمین سی بی آر چودھری رقیب نے ہفتہ وار تعطیل کے باوجود دفاتر کھلوا کر محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کو نظر انداز کرتے ہوئے سیکرٹری سی بی آر سردار ظفر محمود کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ رولز آف بزنس کی اس مبینہ خلاف ورزی نے آزاد...
    وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ ہیلتھ کیئر انسان کو مریض بننے سے بچانے کا نام ہے، سرکاری اور نجی اسپتال مریضوں سے بھرے پڑے ہیں، ہماری گلیاں اور محلے مریض بنانے کی فیکٹریاں ہیں، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق ایک کروڑ 30 لاکھ لوگ بیماریوں کی وجہ سے خطِ غربت سے نیچے آگئے، حکومت کی ترجیح ہے کہ شہریوں کو مریض بننے سے بچائے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کراچی کے دوسرے ڈیجیٹائز ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ جوائنٹ سیکرٹری صحت صلاح الدین اور بارڈر ہیلتھ سروسز کے ڈائریکٹر بھی تھے۔ مصطفی کمال نے کہا کہ پاکستان میں ہیلتھ کیئر کا نظام تباہی کے دہانے پر ہے کیونکہ ہم نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا بیٹا اپ ڈیٹ جاری کیا ہے جس میں اسٹیٹس پرائیویسی انفارمیشن فیچر شامل ہے۔ یہ فیچر فی الحال کچھ بیٹا ٹیسٹرز کے لیے دستیاب ہے، اور مستقبل میں اسے عام صارفین تک بھی پہنچانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ اس نئے فیچر کا مقصد صارفین کو ہر اسٹیٹس اپ ڈیٹ کے لیے استعمال شدہ پرائیویسی سیٹنگز دکھانا ہے۔ عام طور پر واٹس ایپ صارفین اپنی اسٹیٹس کی پرائیویسی سیٹنگز بدلتے ہیں، جیسے کہ آل کانٹیکٹس، سلیکٹڈ کانٹیکٹس، یا مخصوص افراد کو ایکسکلوڈ کرنا۔ یہ بھی پڑھیں:ارکانِ اسمبلی کے واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک، قومی اسمبلی میں خطرے کی گھنٹی  وقت کے ساتھ یہ یاد رکھنا مشکل ہوسکتا ہے کہ کس پوسٹ...
    لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس محمد رضا قریشی نے سابق ہیڈ کانسٹیبل انتظار مہدی کی درخواست پر سماعت کی۔  دلائل میں کہا گیا کہ درخواست گزار کو ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن نہیں دی جا رہی۔ ایک سال گزرنے کے باوجود آئی جی پنجاب نے درخواست پر فیصلہ نہیں کیا۔
    سپریم کورٹ بار نے جسٹس (ریٹائرڈ) شوکت عزیز صدیقی کے اعزاز میں 13 جنوری کو منعقد کیے گئے ڈنر کے معاملے پر نائب صدر سندھ ملک خوشحال خان اعوان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں: جسٹس منصور شاہ جج نہیں رہے تو کوئی فرق نہیں پڑتا: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ریفرنس کے انعقاد سے قبل صدر یا سیکریٹری سے پیشگی منظوری حاصل نہیں کی گئی، جبکہ دعوتی کارڈز پر سپریم کورٹ بار کا نام اور علامت درج تھی۔ یہ اقدام بار اور ایگزیکٹو کمیٹی کی بدنامی کا باعث بنا ہے۔ نوٹس میں واضح کیا گیا ہے کہ ایسوسی ایشن کسی بھی سیاسی پہلو کی سختی سے مذمت کرتی ہے اور ایگزیکٹو...
    سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کے ڈی اے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن کی عدم ادائیگی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ کو ڈی جی کے ڈی اے و دیگر کیخلاف انضباطی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو کے ڈی اے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن کی عدم ادائیگی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ کے ڈی اے کی جانب سے عبوری عملدرآمد رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ کے ڈی اے کو مالی بحران کا سامنا ہے۔  عدالتی احکامات پر کے ڈی اے ایک ہزار 4 سو سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کو واجبات ادا کرچکا ہے۔ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 13...
    وائس چانسلر خالد عراقی نے پوری یونیورسٹی کو اپنی بدانتظامیوں کی گہری دلدل میں دھکیل دیا نصرت ادریس اور ڈاکٹر قدیر ریٹائرمنٹ کے باوجود مسلط ،انتظامی معاملات میں شامل کراچی (نمائندہ جرأت)پاکستان کی اہم ترین جامعات میں شمار ہونے والی جامعہ کراچی ان دنوں بدترین بحرانوں کے نرغے میںہے۔ ماضی کے تاریک سایوں میں زندگی کرنے والے بے خود وائس چانسلر خالد عراقی نے پوری یونیورسٹی کو اپنی بدانتظامیوں کی گہری دلدل میں دھکیل دیا ہے۔ میرٹ یا شفافیت کے نام کی کوئی چڑیا جامعہ کے کسی محکمہ کی منڈیر پر دکھائی نہیں پڑتی۔ وائس چانسلر خالد عراقی کے مقربین و محبوبین کا ایک رنگارنگ ٹولہ جامعہ کے تمام معاملات کو اپنے ہاتھ میں لے چکا ہے، جن کا میرٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد ریڈیو پاکستان کے ریٹائرڈ ملازمین نے پنشن کی عدم ادائیگی کے خلاف گزشتہ روز حیدرآباد پریس کلب کے سامنے 9 روز تک احتجاج جاری رکھا۔ اس موقع پر ریٹائرڈ ملازم محمد امین زانور نے بتایا کہ ریڈیو پاکستان میں 35 سال بطور ڈرائیور خدمات انجام دینے کے بعد 2021 میں ریٹائر ہوئے، ریٹائرمنٹ کے 5 سال گزرنے کے باوجود انہیں کمیوٹیشن کی رقم نہیں ملی، جس کی وجہ سے انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پیسے نہ ہونے کی وجہ سے وہ کرائے کے مکان میں رہنے پر مجبور ہے۔ انہوں نے کہا کہ متعلقہ حکام کو متعدد بار لکھنے کے باوجود کی رقم نہیں ملی۔ انہوں نے کہا کہ ریڈیو پاکستان حیدرآباد کے...
    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں طویل عرصے سے ڈھانچہ جاتی اصلاحات زیرِ غور تھیں، تاہم وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ان کا عملی اطلاق کیا گیا۔ اسلام آباد میں پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری دو دہائیوں کی کوششوں کے بعد ممکن ہوئی، گردشی قرضوں میں کمی کی کوششیں کی جا رہی ہیں، جبکہ رائٹ سائزنگ اور گورننس میں اصلاحات حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: اسحاق ڈار کا ایران کے ساتھ ترجیحی شعبوں میں قریبی تعاون جاری رکھنے کا اعلان اسحاق ڈار نے کہا کہ ڈیجیٹائزیشن کے ذریعے وسائل کے درست اور عوام کے حق میں استعمال کو یقینی بنایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سڈنی (اسپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر بھارت کے خلاف آنے والی سیریز کے بعد تمام فارمیٹ سے ریٹائر ہوں گی۔35 سالہ ایلیسا ہیلی نے 2010 میں کیریئر کا آغاز کیا۔ اسپورٹس ڈیسک گلزار
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی صنعتی تعلقات کمیشن ( این آئی آر سی) کے مستعفی چیئرمین  جسٹس  ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہےکہ  جس  دن  یہ  باور کرایا  گیا کہ   این آئی آر سی کی  چیئرمین  شپ   بطور   ازالہ  (compensation)   دی گئی ہے تو میں نے اسی لمحے استعفی دے دیا۔ این آئی آر سی کے مستعفی چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے سپریم کورٹ بار کے نائب صدر کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقد کیےگئے الوداعی ریفرنس سے خطاب میں کہا کہ وفاقی  وزیرقانون  نے نومبر 2024 میں رابطہ کرکے چیئرمین  این آئی آر سی کی ذمہ داری سنبھالنے کو کہا، 4 دسمبر 2024 کو چارج سنبھالا  تو  اس وقت ادارے کو...
    آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایلیسا ہیلی بھارت کے خلاف آئندہ ملٹی فارمیٹ سیریز کے بعد تمام فارمیٹس سے کنارہ کشی اختیار کر لیں گی۔ اس سیریز میں فروری اور مارچ کے دوران تین ون ڈے میچز اور ایک ٹیسٹ میچ شامل ہوگا۔ Alyssa Healy is set to retire from all cricket at the end of the summer: https://t.co/4j3HV50o2m pic.twitter.com/fwNF8S40ET — cricket.com.au (@cricketcomau) January 12, 2026 ایلیسا ہیلی آسٹریلیا کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ میچ کھیلنے والی دوسری خاتون کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے اپنے طویل اور شاندار کیریئر میں وکٹ کیپر بیٹر کے طور پر ٹیم کو...
    میٹا پلیٹ فارمز نے پیر کے روز سابق ٹرمپ انتظامیہ کی عہدیدار دینا پاول میک کارمک کو کمپنی کی صدر اور نائب چیئرپرسن مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس پیشرفت سے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں کمپنی کی لابنگ سرگرمیوں کو مزید تقویت ملنے کی توقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں: میٹا نے چینی اے آئی ’مانس‘ 2 ارب ڈالر میں خرید لیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کمپنی کی جانب سے ترقی کے اعلان کے چند منٹ بعد ہی اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پیغام میں دینا پاول میک کارمک کو مبارک باد دی۔ ٹرمپ نے انہیں ایک شاندار اور نہایت باصلاحیت شخصیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ان کی انتظامیہ میں قوت اور امتیاز کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر ایلیسا ہیلی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ایلیسا ہیلی بھارت کے خلاف آنے والی سیریز کے بعد تمام فارمیٹس سے کنارہ کشی اختیار کر لیں گی۔35 سالہ ایلیسا ہیلی نے 2010 میں بین الاقوامی کرکٹ میں قدم رکھا اور ایک دہائی سے زائد عرصے تک آسٹریلوی ویمن ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی رہیں۔ انہوں نے 295 انٹرنیشنل میچز میں 7 ہزار سے زائد رنز اسکور کیے جبکہ وکٹ کیپنگ کے فرائض انجام دیتے ہوئے 275 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ایلیسا ہیلی نے 2023 میں فل ٹائم کپتان کی ذمہ داریاں سنبھالیں اور ان کا شمار آسٹریلیا کی کامیاب ترین کھلاڑیوں میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-9 کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی نمبر 4 میں تیز رفتار اور خستہ حال بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں نجی اسکول کی پرنسپل 35 سالہ سمرین موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں جبکہ ان کے شوہر آصف اور 8 سالہ بیٹا شدید زخمی ہو گئے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    سٹی 42: پاکستان پیپلز پارٹی فیصل آباد شعبہ خواتین کی ضلعی صدر  رخسانہ قمر کے جواں سال فرزند اور پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا سیل کے فعال رکن علی حیدر کا روڈ  ایکسیڈنٹ  میں  انتقال ہوگیا   چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری  نے  ڈیجیٹل میڈیا فیصل آباد کے رکن علی حیدر کے ٹریفک حادثہ میں انتقال پر اظہار رنج و غم کیا ۔چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کی والدہ و پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی رہنما رخسانہ قمر سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ۔ بلاول بھٹو نے کہا دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت تمام پارٹی اپکے ساتھ ہے۔مرحوم کے لیے جنت الفردوس و سوگوارن خاندان کے لیے صبر و جمیل کی دعا ہے۔ وزیراعظم نے...
    کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس ذاکرین امامیہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے راہ خدا میں جو پُرخلوص جدوجہد کی، اسے قبول کرتے ہوئے خدا نے شہید سلیمانی کی بامقصد حیات کو عظیم شہادت سے متصل کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس ذاکرین امامیہ پاکستان کے سربراہ علامہ نثار احمد قلندری کا کہنا ہے کہ شہدائے مقاومت نے اپنی مزاحمت سے عالمی طاقتوں کے عزائم کو ناکام بنایا، انہیں پسا کیا، انہیں دنیا بھر میں رسوا کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ رہبر معظم سید علی خامنہ ای سے متعلق گمراہ کن خبریں پھیلانے والے نہیں جانتے کہ علیؑ کا بیٹا کبھی بھی میدان سے فرار اختیار نہیں کرتا، وہ آج بھی میدان میں ثابت قدمی سے کھڑا ہوا...
    سابق بھارتی کرکٹر رابن اتھپا کی جانب سے ویرات کوہلی کو نیوزی لینڈ سیریز سے قبل اہم پیغام دیا گیا ہے۔ رابن اتھپا نے سوشل میڈیا پر ویرات کوہلی کی نیٹ پریکٹس کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی اپیل کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر رابن اتھپا نے لکھا ہے کہ ’اب وقت آ گیا ہے کہ کوہلی اپنی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ واپس لیں۔‘ Them eyes tell u a story…Surely it’s time to rescind his test retirement. Would love to see him back in Test cricket. pic.twitter.com/fxWcI8tF1X — Robbie Uthappa (@robbieuthappa) January 8, 2026 واضح رہے کہ ویرات کوہلی نے 2025ء میں انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل ٹیسٹ کرکٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کے ریٹائرڈ ملازمین کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ ہمارے علم میں یہ بات آئی ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کے یونین کے صدر راجہ مسکین صاحب نے ویڈیو بیان جاری کیا ہے کہ یوٹیلیٹی انتظامیہ Gratuity Trusty Account میں 3 ارب روپے پڑے ہیں اُس کو کیش کروا کر Daily Wages Enpolyees اور Contract Emplyees کو خوش کرنے کے لیے ادائیگی کردی جائے جو کہ سراسر غیر قانونی ہے۔ یہ پیسہ Daily Wages/Contract Employees کو نہیں دیا جاسکتا۔ یہ پیسے Retired Regular Employees کی امانت ہے۔ Retired Employees انصاف کے لیے عدالتوں میں گئے ہوئے ہیں۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کے Board of Director’s نے گریجویٹی کی منظوری دی ہوئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (صباح نیوز)بدین کے قریب پیرو لاشاری کے نواحی گاؤں ڈاہو کولہی میں کسان کیلاش کولہی کو گولی مار کر قتل کرنے والے ریٹائرڈ فوجی سرفراز نظامانی کو بدین پولیس نے میانوالی کے نواحی گاؤں سے گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم سرفراز نظامانی کو بدین لایا جا رہا ہے۔ اس کی گرفتاری اس کے بھائی کی نشاندہی پر عمل میں آئی جسے ملزم کے بدلے گرفتار کیا گیا تھا۔ دوسری جانب سندھ دوست اتحاد کے رہنما ڈاکٹر عزیز میمن نے قتل میں ملوث ملزم سرفراز نظامانی کو گرفتار کرنے والی پولیس پارٹی کے لیے ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولت اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولیات دینے کیلیے تحریری احکامات جاری کردیے ہیں۔ اسٹیٹ لائف انشورنش کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو ملک بھر میں اسٹیٹ لائف انشورنس کے پینل پر اسپتالوں میں میڈیکل سہولیات دی جائیں گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل میں لیباریٹری سہولیات بھی شامل ہوں گی۔اسٹیٹ لائف انشورنس نے تمام پینل پر موجود اسپتالوں اور لیباریٹریز کو تحریری ہدایت جاری کردی ہیں۔تحریری...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دفاعی تجزیہ کار ایئر کموڈور(ریٹائرڈ) خالد چشتی کا کہنا ہے کہ میں تصدیق کر سکتا ہوں کہ سوڈان سے ہمارا دفاعی معاہدہ ہونے جا رہا ہے لیکن جو مالیت سامنے آئی ہے وہ اس سے کئی زیادہ ہے۔سماء کے پروگرام دو ٹوک میں گفتگو کرتے ہوئے ایئر کموڈور(ریٹائرڈ) خالد چشتی کا کہنا تھا کہ لیبیا نے پاکستان سے اپنی فضائیہ کو ازسر نو ترتیب دینے کی درخواست کی ہے۔ایئر کموڈور(ریٹائرڈ) خالد چشتی نے انکشاف کیا کہ پاکستان اور سوڈان کے درمیان دفاعی معاہدہ 1.2ارب ڈالر  سے کئی گنا بڑا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 3ماہ میں پاکستان ایئر فورس سربراہ سے 15 ممالک کے ایئر چیفس مل چکے ہیں، دنیا پاکستان سے سیکھنا چاہ رہی ہے۔...
    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولت اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولیات دینے کے لیے تحریری احکامات جاری کردیے ہیں۔ جاری احکامات کے مطابق پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو ملک بھر میں اسٹیٹ لائف انشورنس کے پینل پر اسپتالوں میں میڈیکل سہولیات دی جائیں گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل میں لیباریٹری سہولیات بھی شامل ہوں گی۔اسٹیٹ لائف انشورنس نے تمام پینل پر موجود اسپتالوں اور لیباریٹریز کو تحریری ہدایت جاری کردی ہیں۔ جاری احکامات میں...
    سٹی 42: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کی طبی سہولت سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔  پی آئی اے انتظامیہ نے اپنے ریٹائرڈ ملازمین کو طبی سہولت سٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ان کو پینل پر ہسپتالوں میں میڈیکل سہولت ملے گی۔  سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کیلئے تحریری ہدایات جاری کر دی ہیں، ان کے میڈیکل میں لیبارٹری سہولتیں بھی شامل ہوں گی۔ رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟  کمپنی نے پینل پر موجود تمام ہسپتالوں اور لیباریٹریز کو اس حوالے سے ہدایت جاری کی ہیں۔  23 دسمبر 2025 کو عارف...
    پی آئی اے کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کے لیے میڈیکل سہولیات جاری رکھنے کا بڑا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اب پی آئی اے کے سابق ملازمین کو میڈیکل سہولیات اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کے بعد اب کن اداروں کی نجکاری ہوگی؟ وفاقی وزیر مملکت نے بتا دیا اسٹیٹ لائف انشورنس نے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے تحریری احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملک بھر میں اپنے پینل اسپتالوں میں پی آئی اے کے سابق ملازمین کو میڈیکل سہولیات فراہم کریں گے۔ اس میں لیبارٹری سہولیات بھی شامل ہوں گی۔ اس کے علاوہ تمام پینل اسپتالوں اور لیبارٹریز کو تحریری ہدایات بھی جاری کر دی...
    پی آئی اے کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کے حوالے سے بڑا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولت اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولیات دینے کے لیے تحریری احکامات جاری کردیے ہیں۔اسٹیٹ لائف انشورنش کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو ملک بھر میں اسٹیٹ لائف انشورنس کے پینل پر اسپتالوں میں میڈیکل سہولیات دی جائیں گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل میں لیباریٹری سہولیات بھی...
    پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ انہیں میڈیکل سہولیات اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔ اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی اے کے سابق ملازمین کو میڈیکل سہولتیں دینے کے لیے تحریری احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ان کے مطابق ریٹائرڈ ملازمین ملک بھر کے اسٹیٹ لائف انشورنس کے پینل اسپتالوں میں علاج کروا سکیں گے اور میڈیکل سہولیات میں لیبارٹری خدمات بھی شامل ہوں گی۔ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ تمام پینل اسپتالوں اور لیبارٹریز کو احکامات کی نقل فراہم کر دی گئی ہے، جبکہ متعلقہ ڈسٹرکٹ میڈیکل افسران (DMOs) اور ہیلتھ فیسلیٹی افسران (HFOS) اس بات کو یقینی بنائیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)قاسم ٹائون میونسپل کمیٹی کے ریٹائرڈ ملازمین نے ایچ ایم سی کی جانب سے دو ماہ سے پنشن کی ادائیگی نہ کئے جانے کے خلاف د وسرے روز حیدرآباد پریس کلب کے سامنے رحیم بخش سولنگی، محمد اسلم اور عبدالمجید کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔مظاہرین نے بتایا کہ سال 2023میں ایچ ایم سی نے ٹائون میونسپل کمیٹی کے ریٹائرڈ ملازمین کا ریکارڈ اپنے پاس منگوا کر پنشن کی ادائیگی کا عمل شروع کیا تھا اور دو ماہ قبل تک پنشن باقاعدگی سے ملتی رہی، تاہم گزشتہ دو ماہ سے بغیر کسی وجہ کے پنشن روک دی گئی ہے۔ اس اقدام کے باعث میونسپل کمیٹی قاسم کے 300سے زائد ریٹائرڈ ملازمین شدید پریشانی کا شکار ہو گئے...
    قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے عالیار آفریدی کے مستقبل سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس پر کسی قسم کا دباؤ نہیں ڈالیں گے۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران صحافی نے شاہین شاہ آفریدی سے سوال کیا کہ سوشل میڈیا پر عالیار آفریدی کی ان کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی ہے، تو کیا وہ اپنے بیٹے کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں یا اس کے لیے کوئی اور منصوبہ ہے؟   View this post on Instagram   A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) اس سوال کے جواب میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ عالیار جو بھی کھیلنا چاہے یہ اس کی...
    واشنگٹن:امریکا کے سابق صدر جو بائیڈن کو صدارت کی مدت مکمل ہونے کے بعد امریکی تاریخ میں کسی بھی سابق صدر کے مقابلے میں سب سے زیادہ ریٹائرمنٹ پنشن مل رہی ہے، سادہ الفاظ میں کہا جائے تو بائیڈن کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ایسی مالی سہولیات حاصل ہیں جو ماضی کے تمام صدور سے زیادہ ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 83 سالہ جو بائیڈن کو سالانہ تقریباً 4 لاکھ 17 ہزار ڈالر پنشن دی جا رہی ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ رقم ان کی بطور صدر سالانہ تنخواہ 4 لاکھ ڈالر سے بھی زیادہ ہے، اس طرح بائیڈن ریٹائرمنٹ کے بعد بھی تنخواہ سے زیادہ رقم حاصل کر رہے ہیں۔ نیشنل ٹیکس پیئر یونین فاؤنڈیشن کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-11 صوابی (مانیٹر نگ ڈ یسک )خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم شخص نے گھر میں داخل ہوکرباپ بیٹے کو قتل جبکہ خاتون اور 3 بچوں کو زخمی کر دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق صوابی کے گاؤں کھنڈہ میں پستول سے مسلح نامعلوم شخص نے رات کے وقت گھر میں داخل ہو کر کمراٹ دیر کے رہائش پذیر خاندان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس سے باپ شادی شدہ بیٹے سمیت جاں بحق جبکہ مقتول بیٹے کی بیوی تین بچوں سمیت شدید زخمی ہو گئی۔ بیوہ عبدالرحمن سکنہ تحصیل دیر حال کھنڈہ نے تھانہ لاہور میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ گزشتہ رات اپنے 34 سالہ شوہر عبدالرحمن، ان کے والد 61 سالہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) قاسم آباد تعلقہ میونسپل کمیٹی کے ریٹائرڈ ملازمین نے رحیم بخش سولنگی، محمد اسلم اور عبدالمجید کی قیادت میں ایچ ایم سی کی جانب سے 2 ماہ سے پنشن روکے جانے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ 2023 سے HMC نے تعلقہ میونسپل کمیٹی کے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔ پنشن 2 ماہ قبل تک ادا کی جا رہی تھی لیکن گزشتہ 2 ماہ سے بغیر کوئی وجہ بتائے پنشن روک دی گئی ہے جس کی وجہ سے میونسپل کمیٹی قاسم کے 300 سے زائد ریٹائرڈ ملازمین سخت پریشان ہو گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایچ ایم سی انتظامیہ کچھ...
    ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے کہا ہے کہ فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے بعد وہ کوچ بننے کے بجائے کسی کلب کی ملکیت حاصل کرنا زیادہ پسند کریں گے، ان کا کہنا ہے کہ وہ خود کو کوچ کے کردار میں نہیں دیکھتے بلکہ کلب مینجمنٹ اور اسے ترقی دینے میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: فٹبالر لیونل میسی نے دورہ بھارت سے کتنی کمائی کی؟ اعداد و شمار جاری 38 سالہ لیونل میسی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اگر انہیں مختلف آپشنز میں سے انتخاب کرنا پڑا تو وہ کلب اونر بننا پسند کریں گے۔ ان کے مطابق وہ اپنا کلب بنانا چاہتے ہیں، جسے نچلی سطح سے شروع کر کے آگے بڑھایا جائے...
    پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ان کا بیٹا بڑا ہوکر کرکٹر بنے یا فٹبالر اس کی اپنی مرضی ہوگی۔ لاہور میں قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں شاہین آفریدی نے کہا کہ ان کا بیٹا بڑا ہوکر کرکٹر بنے یا فٹبالر یہ اس کی اپنی مرضی ہوگی، اگر وہ کرکٹر بنتا ہے تو اچھا ہوگا لیکن یہ سوال نہ اٹھ جائے کہ یہ شاہین آفریدی کا بیٹا ہے تو اس لیے پاکستان ٹیم میں آیا ہے۔ شاہین آفریدی کا بیٹا بڑا ہو کر کیا بنے گا؟ pic.twitter.com/n40gx55HGE — HUM News (@humnewspakistan) January 7, 2026 یہ بھی پڑھیں: ’میری کپتانی میں...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر پاکستان ریلوے کی 78 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ تمام شعبوں میں بیک وقت ترقی کا عمل جاری ہے۔ پاکستان ریلوے کی مکمل ڈیجیٹائزیشن، آؤٹ سورسنگ، نئے ٹریکس کی تعمیر اور مسافر سہولیات کی بہتری پر عملی کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بنک نے کراچی سے روہڑی کے درمیان 480 کلومیٹر نئے ریلوے ٹریک کی تعمیر کے لیے 2 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے۔ جس سے سفر کے دورانیے میں کم از کم 5 گھنٹے کی کمی آئے گی۔ کراچی–روہڑی منصوبے کی گراؤنڈ بریکنگ جولائی 2026ء میں متوقع ہے جبکہ اس منصوبے...
    نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) مزدوری مانگنے پر زمینداروں کے بہیمانہ تشدد سے باپ جاں بحق، جبکہ بیٹا شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق چاچوکی کے رہائشی محنت کش عاشق اور اس کے بیٹے محمد آصف نے چار ماہ قبل گاوں ہی کے زمیندار رشید ڈوگر کے کھیتوں میں تل کاشت کیے تھے، گزشتہ روز جب باپ بیٹے نے مزدوری کا تقاضا کیا تو ملزم طیش میں آ گئے۔ انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں عاشق دم توڑ گیا۔ مقامی پولیس نے رشید ڈوگر، غلام مصطفیٰ، جمشید، آصف اور احمد رضا سمیت تین نامعلوم افراد کے خلاف تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ 
    وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے بیٹے نکولس مادورو گویرا نے پہلی بار عوامی طور پر وینزویلا کے قانون ساز محل میں امریکی فوجی کارروائی کے خلاف بات کی، جس کے نتیجے میں ان کے والد اور سوتیلی والدہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ عوام میں ’نکولاسیٹو‘ کے نام سے معروف مادورو گویرا نے امریکا سے مطالبہ کیا کہ مادورو اور فلورز کو فوری طور پر وینزویلا واپس بھیجا جائے۔ انہوں نے بین الاقوامی برادری سے بھی حمایت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم کسی سربراہ مملکت کے اغوا کو معمول سمجھ لیں، تو کوئی ملک محفوظ نہیں رہے گا۔ ’آج وینزویلا کا نمبر آیا، کل یہ کسی بھی ایسے ملک کے ساتھ ہو سکتا ہے جو غلامی...
    پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو آخری مرتبہ میدان میں اترنے پر شائقین نے زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ سڈنی میں کھیلے جارہے ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز عثمان خواجہ نے اپنے کیریئر کی ممکنہ طور پر آخری اننگز کھیلی۔ عثمان خواجہ کے بیٹنگ کے لیے میدان میں آتے وقت شائقین نے اپنی نشستوں سے کھڑے ہوکر تالیاں بجاتے  ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ A roaring home town reception as Usman Khawaja walks out at the Sydney Cricket Ground ????️#AUSvENG ???? https://t.co/s3J1ihfuR0 pic.twitter.com/rlqrPIl1vw مزید پڑھیں میں پاکستانی مسلمان ہوں، کہا گیا آسٹریلیا کیلیے نہیں کھیل سکو گے، عثمان خواجہ عثمان خواجہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد اسٹیو اسمتھ کا بھی بڑا اعلان —...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک)عدالت عظمیٰ کے سابق سینئر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں عدالت عظمیٰ ، ہائیکورٹ کے موجودہ اور سابق ججز سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔شہرکے فلیٹیز ہوٹل میںصاحبزادے ابراہیم شاہ کے دعوت ولیمہ کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں عدالت عظمیٰ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان، چیف جج گلگت بلتستان سردار شمیم ، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان ، جسٹس فیصل زمان خان ،جسٹس شاہد کریم ، جسٹس مرزا وقاص رؤف ، جسٹس ساجد محمود سیٹھی ، جسٹس جواد حسن ، جسٹس امجد رفیق ، جسٹس اسجد جاوید گھرال، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے شرکت کی۔عدالت عظمیٰ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">PIA ریٹائرڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن (PIAREA) کا 16 واں اجلاس عام گزشتہ دنوں کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ PIA کی نجکاری کے تناظر میں ریٹائریز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پیارے کے صدر کینڈا جمیل احمد خان، جنرل سیکرٹری اسلام آباد/ راولپنڈی حافظ محمد یٰسین چوہدری، مالاکنڈ/ سوات ڈویژن کے صدر رضا خان، لاہور سے فاروق اور دیگر اضلاع سے بھی ذمہ داران شریک ہوئے۔ حافظ یٰسین چوہدری نے تلاوتِ قرآن حکیم اور اس کا ترجمہ سنایا اور اس کے بعد پیارے کے نائب صدر اور بانیان میں سے اہم رکن محمد اسلم ملک جو ایک ہفتہ قبل ہی خالق حقیقی کے پاس چلے گئے، لیگل سیکرٹری (سابقہ) ظہور اللہ فرحت، بلال کھیمانی، لبنیٰ حسن،...
    سابق جسٹس سید منصور علی شاہ کے صاحبزادہ کی دعوت ولیمہ، اعلی شخصیات کی شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز)سپریم کورٹ کے سابق سینئر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں سپریم کورٹ ، ہائیکورٹ کے موجودہ اور سابق ججز سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔لاہور کے فلیٹیز ہوٹل میں سپریم کورٹ کے سابق سینئر ترین جج سید منصور علی شاہ کے صاحبزادے ابراہیم شاہ کے دعوت ولیمہ کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں سپریم کورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان، چیف جج گلگت بلتستان سردار شمیم ، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان ، جسٹس فیصل زمان خان ،جسٹس شاہد کریم...
    عثمان خواجہ کے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد اسٹیو اسمتھ نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق وضاحت پیش کردی۔ سڈنی میں پریس کانفرنس کے دوران اسٹیو اسمتھ نے پرانی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے کہا کہ کم عمری میں پہلی بار عثمان خواجہ کے خلاف کھیلتے ہوئے ہی یہ اندازہ لگا لیا تھا کہ وہ کمال کے کھلاڑی بنیں گے۔ اسمتھ نے خواجہ کی ’شاندار کیریئر‘ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے آخری ٹیسٹ میچ میں شرکت کی توقع رکھتے ہیں۔ انہوں نے خواجہ کی 2018 میں پاکستان کے خلاف شاندار کارکردگی کو سراہا۔ اسمتھ کا کہنا تھا کہ مشکلات کے باوجود خواجہ نے ہمیشہ اپنی محنت سے راستہ بنایا، جو کہ ان کی شاندار...
    آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان اسٹیو اسمتھ نے ریٹائرمنٹ سے متعلق قیاس آرائیوں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ تاحال بین الاقوامی کرکٹ چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسمتھ نے کہا کہ وہ اپنے کیریئر کو دن بہ دن اور سیریز بہ سیریز دیکھ رہے ہیں۔ 36 سالہ اسٹیو اسمتھ نے کہا کہ جب تک وہ ٹیم کے لیے مؤثر ثابت ہو رہے ہیں اور کرکٹ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، تب تک کھیل جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے ذہن میں فی الحال ریٹائرمنٹ کی کوئی تاریخ...
    حسن علی: سرکاری ملازمین کی کارکردگی،نظم وضبط،احتساب ترمیمی بل متعلقہ کمیٹی کوارسال، پنجاب حکومت کی بل میں سرکاری ملازمین کےسروس قوانین کی تشریح و وضاحت جاری کردی۔  ترمیمی بل کے من میں کہا گیا کہ ریٹائرہونےوالےملازم کےخلاف کارروائی 2سال میں مکمل کرنا ہو گی،2سال میں کارروائی مکمل ناہونےپروجوہات کی بناپروقت توسیع ہوسکےگی۔  وقت کا تعین عدالتی کیس کو وقت پر نمٹانے کے لئے ضروری ہے،سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کےبعدکارروائی سےمتعلق ابہام دورکیاگیا۔  لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری بل میں ریٹائرمنٹ کےبعدمحکمہ جاتی انکوائری کےدائرہ کارکی وضاحت کی گئی،سرکاری ملازمین کے احتساب سے متعلق شقیں واضح کی گئی ہیں۔ بل منظوری کےبعد 2ماہ کیلئےپنجاب اسمبلی کی متعلقہ کمیٹی کےحوالےکردیاگیا، کمیٹی منظوری کےبعدبل پنجاب...
    لاہور (سپورٹس رپورٹر) فلسطینیوں کے حمایتی آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عثمان خواجہ نے ریٹائرمنٹ کے اعلان پر نسلی امتیاز کا شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والا ایک باوقار مسلمان ہوں‘ مسلمان پاکستانی لڑکے سے کہا گیا تم کبھی آسٹریلیا کیلئے نہیں کھیل پائو گے۔ سڈنی کرکٹ سٹیڈیم میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے   آسٹریلیا کیلئے کھیلنے کو ایک بڑی کامیابی قرار دیا اور کہا کہ وہ اب بھی نسلی، دقیانوسی خیالات سے لڑ رہے ہیں۔ اس معاملے پر ایشز سیریز کے آغاز پر ہونے والے معاملات کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کرکٹ میں شمولیت، تنوع اور مساوات پر بھی بات کی اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے ریٹائرڈ ملازم کے واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف درخواست پر ریٹائرڈ ملازم محمد اسماعیل کے پینشن اور واجبات 60 روز میں ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے پینشن اور واجبات کی عدم ادائیگی سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے ریٹائرڈ ملازم کے واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کے وکیل کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ فنڈز کی کمی ہے، مالی معاونت کے لئے وفاقی حکومت سے رجوع کیا جائے گا۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ یونیورسٹی کا جمع...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف کاکہناہے کہ ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہماری ترجیحات میں شامل ہونی چاہئیے تاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد کی مد میں خرچ ہونے والا زر مبادلہ بچایا جا سکے ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے پیٹرولیم ڈویژن کے امور پر اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔وزیراعظم کی زیر صدارت پیٹرولیم ڈویژن کے امور پر اہم اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا ۔ اجلاس کی شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہماری ترجیحات میں شامل ہونی چاہئیے تاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد کی مد میں خرچ ہونے والا زر مبادلہ بچایا جا سکے۔ انہوں...
    آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عثمان خواجہ ایشیز سیریز کا سڈنی میں پنک ٹیسٹ کھیلنے کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے، سڈنی کرکٹ گراؤنڈ سے فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز کرنے والے عثمان خواجہ 88 واں ٹیسٹ کھیل کر ریٹائر ہوں گے۔ 39 سالہ عثمان خواجہ نے 2011 میں ڈیبیو کیا، انہوں نے 15 سالہ ٹیسٹ کیرئیر میں 6 ہزار سے زائد رنز بنائے۔ عثمان خواجہ نے عثمان خواجہ فاؤنڈیشن کے ذریعے آف دی فیلڈ ایک میراث قائم کی، وہ آسٹریلیا کے پہلے پاکستان میں پیدا ہونے والے اور پہلے مسلمان ٹیسٹ کرکٹر ہیں۔ عثمان 2023 میں آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹر اور شین وارن ٹیسٹ کرکٹر آف دی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے ٹیسٹ فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے مایہ ناز بلے باز عثمان خواجہ نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے ساتھ ہی ان کے شاندار اور طویل ٹیسٹ کیریئر کا اختتام ہونے جا رہا ہے، عثمان خواجہ آج ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کے بعد ریٹائرمنٹ لے لیں گے، یوں وہ سفید لباس میں آسٹریلیا کی نمائندگی کا سفر مکمل کریں گے۔ریٹائرمنٹ کے اعلان پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے عثمان خواجہ نے کہا کہ ان کے دل میں سب سے نمایاں احساس قناعت کا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کی جانب سے طویل عرصے...
    وفاقی اردو یونیورسٹی کے ریٹائرڈ ملازم کے واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے ریٹائرڈ ملازم محمد اسماعیل کے پینشن واجبات 60 روز میں ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وکیل اردو یونیورسٹی کا کہنا تھا کہ واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ فنڈز کی کمی ہے۔ مالی معاونت کے لئے وفاقی حکومت سے رجوع کیا جائے گا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی کا جمع کروایا گیا جواب غیر تسلی بخش ہے۔ درخواست گزار کے واجبات تسلیم شدہ ہیں۔ عدالت نے کہا کہ یونیورسٹی نے تسلیم کیا کہ ریٹائرمنٹ کی مد میں 53 لاکھ سے زائد رقم واجب الادا ہے۔ ریٹائرڈ ملازم کے واجبات ساٹھ روز میں ادا کئے جائیں۔ عدالت کا...
    پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ سے قبل سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پریس کانفرنس کے دوران 39 سالہ عثمان خواجہ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ اس موقع پر عثمان خواجہ کے والدین، اہلیہ اور دونوں بیٹیاں بھی موجود تھیں۔ A hometown Test match for Usman Khawaja's last ride as an international cricketer ❤️ More ???? https://t.co/Zvf9gZLhYW pic.twitter.com/Pfpqfu8ogO — ICC (@ICC) January 2, 2026 عثمان خواجہ نے بتایا کہ سڈنی میں کھیلا جانے والا ٹیسٹ ان کے 15 سالہ بین الاقوامی کیریئر کا آخری میچ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ یہ میچ ان کے لیے خاص اہمیت رکھتا ہے کیونکہ...
        آسٹریلیا کے تجربہ کار بلے باز عثمان خواجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایشز سیریز کے آخری میچ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ 39 سالہ عثمان خواجہ اپنا آخری ٹیسٹ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلیں گے، وہی میدان جہاں 2011 میں ان کے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز ہوا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کیریئر کا اختتام عزت اور اپنی مرضی کے مطابق کرنا چاہتے تھے، اور اس کے لیے ایس سی جی سے بہتر کوئی جگہ نہیں ہو سکتی۔ یہ بھی پڑھیں:’پچ‘ سے متعلق نامناسب تبصرہ، عثمان خواجہ کیخلاف ’کوڈ آف کنڈکٹ‘ کے تحت کارروائی کا امکان عثمان خواجہ نے بتایا کہ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے ریٹائرمنٹ پر...
    سٹی 42: ضلع کوہاٹ میں نشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو مبارکباد دی ہے اور  تیل اور گیس کی سپلائی چین کو امپورٹ سے صارفین کے استعمال تک مکمل ڈیجیٹائز کرنے کی ہدایت کردی۔  پیٹرولیم ڈویژن کے امور پر اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ تیل اور  گیس کی سپلائی چین کو  ڈیجیٹائز کرنےسے سمگلنگ اور چوری کی روک تھام ممکن ہوگی، ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہماری ترجیحات میں شامل ہونی چاہیے، اس سے پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد پر خرچ ہونے والا زرمبادلہ بچے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ناشپا بلاک میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر کی نئی دریافت پر قوم...
    سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین اپنی مدتِ ملازمت مکمل کر کے باعزت ریٹائرڈ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد، ؛ سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین آج اپنی طویل اور شاندار سرکاری ملازمت مکمل کرنے کے بعد باعزت طور پر ریٹائر ہو گئے۔ اس موقع پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک باوقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین نے اپنے طویل سرکاری کیریئر کے دوران قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں پارلیمانی امور کی انجام دہی، قانون سازی کے عمل کو مؤثر بنانے، ادارہ جاتی اصلاحات اور انتظامی نظم و نسق کو بہتر بنانے میں گرانقدر خدمات سرانجام دیں۔ وہ ایک باصلاحیت، فرض شناس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے سنگاپور کے اے آئی اسٹارٹ اپ Manus کو خریدنے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ قدم میٹا کے تمام پلیٹ فارمز پر مصنوعی ذہانت کی صلاحیتوں کو مزید بڑھانے کی سمت میں اٹھایا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق یہ ڈیل دو ارب ڈالر سے زائد میں طے پائی ہے، حالانکہ میٹا اس وقت معاشی طور پر مشکلات کا سامنا کر رہی ہے۔ Manus نے اس سال کے شروع میں اپنا پہلا “عام استعمال” اے آئی ایجنٹ متعارف کروایا تھا، جسے صارفین تحقیق، کوڈنگ اور دیگر متعدد کاموں کے لیے سبسکرپشن کے ذریعے استعمال کر سکتے ہیں۔میٹا کے بیان میں کہا گیا ہے کہ Manus روزانہ عالمی سطح...