2026-07-24@13:02:34 GMT
تلاش کی گنتی: 1909

«جاوید اور»:

(نئی خبر)
    بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز نے بھی بسنت کا جشن منایا۔ شاہریز اپنے بچوں کے ہمراہ لاہور میں اندرون شہر گئے اور وہاں پتنگ بازی کا لطف اٹھایا۔ علیمہ خان کے بیٹے کا فیملی کے ساتھ بسنت منانا اس بات کی عکاسی کرتاھے کہ روائتی تہوار اور کھیلوں کو سیاست سے الگ رکھنا چاھئے ۔ پی ٹی آئی میں جو لوگ اسے انکے خلاف استعمال کررھے ھیں یا ایسی تہواروں کو سیاسی مخالفت کی بنیاد پہ متنازعہ بنارھے ھیں ان گندے انڈوں کو شرم آنا چاھئے۔ pic.twitter.com/1BSOllLaQe — Faisal Pasha (@Faisal_hashmii) February 7, 2026 انہوں نے بتایا کہ بچپن میں خود بھی پتنگ بازی کرتے تھے اور...
    معروف میزبان فہد مصطفیٰ چند ماہ سے دوسری شادی کی افواہوں کے باعث کافی خبروں میں رہے ہیں لیکن اب وہ سوشل میڈیا پر اپنے خاندان کے ہمراہ ایک بار پھر چھا گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی تیزی سے پھیلنے والی تصاویر میں فہد مصطفیٰ اپنے چھوٹے سے خاندان کے ساتھ خوش و خرم دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ تصاویر ان کے بیٹے موسیٰ کی دسویں سالگرہ کی ہے جس میں انھوں نے اپنی اہلیہ ثنا فہد اور بیٹی فاطمہ کے ساتھ بھی تصاویر بنوائیں۔ فہد مصطفیٰ اور ثنا فہد کی شادی کم عمری میں ہوئی تھی۔ دونوں کالج کے زمانے سے ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور اب وہ دو بچوں فاطمہ اور...
    کانیے ویسٹ کی اہلیہ بیانکا سینسوری نے برہنہ فیشن سے متعلق دعوؤں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ برہنہ انداز میں نظر آنے کا فیصلہ میرا اپنا ہوتا ہے۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کانیے ویسٹ کی اہلیہ بیانکا سینسوری نے بالآخر اپنے متنازع فیشن انتخاب پر خاموشی توڑ دی۔  ایک انٹرویو میں 31 سالہ آرکیٹیکٹ نے اپنے ملبوسات کے انتخاب کے پیچھے موجود سوچ پر روشنی ڈالی۔ بیانکا سینسوری نے واضح کیا کہ میں کوئی ایسا کام نہیں کرتی جو میں خود نہ کرنا چاہوں اور جب میں برہنہ انداز میں نظر آتی ہوں تو یہ میرا اپنا فیصلہ ہوتا ہے۔ البتہ انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ وہ اپنے لباس کے حوالے سے 48 سالہ ریپر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور( جسارت نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بسنت منا نا درحقیقت انسانی زندگیوں سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ بسنت ایک خونی کھیل بن چکا ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے حکومت نے انسانی جانوں کے ساتھ کھیلنے کا تہیہ کر رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں اس خطرناک کھیل کے نتیجے میں درجنوں قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں، لیکن اس کے باوجود حکومت ہوش کے ناخن لینے کے بجائے دوبارہ وہی غلطی دہرانے پر تْلی ہوئی ہے۔محمد جاوید قصوری نے اپنے بیان میں کہا کہ تین روزہ بسنت کے انعقاد سے نہ صرف شہری زندگی مفلوج ہو جائے گی بلکہ کاروبار مکمل...
    ---فائل فوٹوز آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ ہنی ٹریپ کے ذریعے لوگوں کو جھانسہ دےکر کچے کے علاقوں میں بلایا جاتا تھا اور اغواء کر لیا جاتا تھا، ہم نے عہد کیا کہ کچے کے علاقے میں ریاستی رٹ کو بحال کرنا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاوان کی رقم سے اسلحہ خریدا گیا، پولیس کی کوتاہی تھی کہ ڈاکو وہاں آباد ہوئے، یہ سلسلہ منظم جرائم بن گیا، ڈاکوؤں کے پاس پولیس سے بہتر اسلحہ تھا، پولیس نے اس کے باوجود بہت کوشش کی، آج ڈاکو مارے بھی جا رہے ہیں اور سرینڈر بھی کر رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ جرائم کی شرح میں کمی آئی ہے، کراچی میں جرائم کو...
    لوئر مال کے علاقے میں پتنگ لوٹتے ہوئے 12 سالہ عبدالواحد زخمی ہوگیا۔ گلشن راوی کے علاقے میں 14 سالہ سلمان درخت سے پتنگ اتارتے ہوئے زخمی ہوا۔ ڈیفنس فیز 5 میں 21 سالہ رافع تنویر موٹرسائیکل پر گھر جا رہا تھا، رافع تنویر گردن پر ڈور پھرنے سے زخمی ہوگیا۔ اسلام ٹائمز۔ بسنت پر حاثات اور ڈور پھرنے سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 3 بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ سکھ نہر کے قریب 25 سالہ علی رشید کٹی پتنگ اتارنے کیلئے بجلی کے کھمبے پر چڑھا، کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا، متوفی کی لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔ رات 12 بجے...
    کرائم برانچ کے مطابق جاوید احمد صدیقی کو یونیورسٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں، جعل سازی اور غلط معلومات فراہم کرنے کے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی کی ساکیت کورٹ نے لال قلعہ کے قریب ہوئے کار بم دھماکے سے جڑے معاملات میں الفلاح یونیورسٹی کے چیئرمین جاوید احمد صدیقی کو چار دن کے لئے دہلی پولیس کرائم برانچ کی تحویل میں بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ یہ کارروائی یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کی شکایات کے بعد درج دو ایف آئی آرز کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ کرائم برانچ کے مطابق جاوید احمد صدیقی کو یونیورسٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں، جعل سازی اور غلط معلومات فراہم کرنے کے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے...
    ریلوے کالونی کوئٹہ کے رہائشی جاوید کا 24 سالہ بیٹا محمد صدیق ہفتے کی صبح زرغون روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ کا نشانہ بن کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ یہ بھی پڑھیں: ’پولیس میں بھرتی ہوکر دہشتگردوں سے بابا کا بدلہ لوں گی‘، کوئٹہ کے شہید پولیس اہلکار کی ننھی بیٹی کا عزم شہید نوجوان کے والد جاوید نے روتے ہوئے بتایا کہ ان کا بیٹا ان کی آنکھوں کے سامنے سڑک پر تقریباً ڈھائی گھنٹے تک تڑپتا رہا۔ شدید فائرنگ کے باعث وہ فوری طور پر اپنے بیٹے کو اسپتال منتقل نہ کر سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ مسلسل گاڑیاں روکنے کی کوشش کرتے رہے اور لوگوں سے مدد کی منتیں کرتے رہے مگر خوف کے...
    فرانس کے شہر پیرس میں پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X کے دفاتر پر چھاپا مارا اور مکمل تلاشی لی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی پولیس کا یہ اقدام سائبر کرائم سے متعلق جاری تحقیقات کے تحت اٹھایا گیا۔ جس میں متعدد سنگین الزامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ پولیس نے یہ کارروائی فرانسیسی سائبر کرائم یونٹ اور یورپی یونین پولیس ایجنسی یوروپول کی معاونت سے کی۔ ابتدا میں الگورتھم کے ممکنہ غلط استعمال اور ڈیٹا ہینڈلنگ کے الزامات کی بنیاد پر ایکس کے خلاف یہ کیس جنوری 2025 میں شروع ہوا تھا۔ بعد ازاں تحقیقات کا دائرہ کار بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور جنسی تشدد کی تصاویر سمیت جنسی طور پر واضح ڈیپ فیک تصاویر تک پھیل گیا تھا۔ علاوہ ازیں ہولوکاسٹ سے قطعی انکار جیسے جرائم بھی...
    راوی بچاؤ تحریک ہم سب کی مشترکہ کوشش ہے، جس کا مقصد ماحول، دریاؤں اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے آواز بلند کرنا ہے۔ یکم فروری کو راوی بچاؤ تحریک کی جانب سے چوتھی سالانہ آگاہی یاترا کا انعقاد کیا گیا، جس میں شرکا نے پیدل چلتے ہوئے ناصر باغ سے دریائے راوی کے کنارے تک کا سفر کیا۔ مزید پڑھیں: راوی کا پانی زراعت کے لیے قابل استعمال کیوں نہیں رہا؟ مصدق ملک نے وجہ بتادی اس یاترا میں ماحولیاتی کارکنان، طلبہ، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکا کا کہنا تھا کہ وہ دریائے راوی کا حق مانگنے آئے ہیں، کیونکہ اس وقت دریائے راوی دنیا کے زہریلے ترین دریاؤں میں شمار...
    پاکستانی اداکار عمر عالم کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں دلہا اور دلہن بھی ڈانس کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔  عمر عالم ایک معروف پاکستانی ٹی وی اور فلم اداکار ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز تھیٹر سے کیا۔ انہیں ڈرامہ سیریل ’شہنائی‘ سے بھرپور شہرت ملی اور وہ فیچر فلم ’پرچی‘ میں بھی نظر آئے جب کہ تماشا سیزن 1 جیتنے کے بعد عمر عالم گھر گھر پہچانے جانے لگے۔ ان کے دیگر نمایاں ڈراموں میں پہلی سی محبت، ٹیکسالی گیٹ، رقصِ بسمیل، گرو اور رسمِ وفا شامل ہیں، جہاں ان کی اداکاری کو خوب سراہا گیا۔ حال ہی میں مداحوں نے یاسر حسین کے مقبول تھیٹر پراجیکٹ ’منکی...
    مہمانوں نے انقلاب اسلامی کے دوران رضا شاہ پہلوی، اسکی فوج اور دشمن ساواک، سی آئی اے، موساد کے بربریت اور انقلاب کے لیے دی جانے والی قربانیوں کو دیکھا۔ تصویری نمائش کا مقصد انقلاب اسلامی کے لیے دی جانے والی قربانیوں کو یاد کرنا، شہداء اور مجاہدین کو خراج تحسین پیش کرنا تھا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو ملتان، خانہ فرہنگ ملتان میں انقلاب اسلامی کی تصاویر پر مبنی تصویری نمائش  ملتان، خانہ فرہنگ ملتان میں انقلاب اسلامی کی تصاویر پر مبنی تصویری نمائش  ملتان، خانہ فرہنگ ملتان میں انقلاب اسلامی کی تصاویر پر مبنی تصویری نمائش  ملتان، خانہ فرہنگ ملتان میں انقلاب اسلامی کی تصاویر پر مبنی تصویری نمائش  ملتان، خانہ...
    مہمانوں نے انقلاب اسلامی کے دوران رضا شاہ پہلوی، اُس کی فوج اور دشمن ساواک، سی آئی اے، موساد کے بربریت اور انقلاب کے لیے دی جانے والی قربانیوں کو دیکھا۔ تصویری نمائش کا مقصد انقلاب اسلامی کے لیے دی جانے والی قربانیوں کو یاد کرنا، شہداء اور مجاہدین کو خراج تحسین پیش کرنا تھا۔  اسلام ٹائمز۔ خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران ملتان میں انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے انقلاب اسلامی کی یادوں پر مشتمل تصویری نمائش لگائی گئی، تصویری نمائش کا ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی صدر بشری نقوی، جنرل سیکرٹری ملک سعادت حسین، مولانا سید مجاہد عباس گردیزی، عبدالماجد وٹو، مولانا عبدالحنان حیدری، سلیم عباس صدیقی، انجینئر سخاوت علی سیال،ثقلین نقوی، پیر عبید انور...
    خیبر پختونخوا کی حکومت نے لڑکیوں کے کالجز کے لیے نئے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز(ایس او پیز) جاری کر دیے۔ یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا حکومت کا بچوں کی کردار سازی کے لیے کریکٹر ایجوکیشن کے نئے نصاب کا باضابطہ اجرا میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختوخوا ڈائریکٹوریٹ آف ہائر ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ نئے ایس او پیز کے مطابق کسی بھی قسم کے پروگرام یا تقریب منعقد کرنے سے قبل ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن سے اجازت حاصل کرنا لازمی ہو گی۔ ہدایات میں موسیقی، رقص، ماڈلنگ یا اسی نوعیت کی کوئی بھی پرفارمنس مکمل طور پر ممنوع قرار دی گئی ہے۔ کالج کے اوقات اور تقریبات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر بھی پابندی ہوگی۔ مزید یہ کہ تمام...
    بگ باس 13 کی سابقہ امیدوار اور ٹیلی وژن اداکارہ شیفالی بگّا نے بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل کی ذاتی زندگی سے منسوب ایک اے آئی سے تیار کردہ تصویر کے وائرل ہونے پر سخت ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس تصویر میں شیفالی بگّا کو یوزویندر چاہل ان کی سابقہ اہلیہ دھنا شری ورما اور ریڈیو جاکی مہوش کے ساتھ دکھایا گیا جس کے بعد ڈیٹنگ سے متعلق قیاس آرائیوں نے زور پکڑ لیا۔ یہ بھی پڑھیں: دھنا شری ورما سے علیحدگی کے بعد یوزویندر چاہل کو ایک اور جھٹکا یہ تصویر فلم کس کس کو پیار کروں کے پوسٹر سے متاثر ہو کر تیار کی گئی تھی اور دیکھتے ہی دیکھتے مختلف سوشل میڈیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-6 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی ، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی ، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میںشاہراہ فیصل نرسری بس اسٹاپ پر بالائی گزر گاہ کے اوپر اسٹیج بنایا گیا تھا جہاں سے قائدین نے خطاب کیا۔اسٹیج پر ایک بڑا بینرز لگا ہوا تھا۔جس پر جلی حروف پر تحریر تھاکہ جینے دو کراچی کو‘اسٹیج کے دائیں جانب نہ وفاق نہ صوبہ حل صرف بااختیار شہری حکومت اوربائیں جانب Karachi city govt, Tha only solution تحریر تھا۔ اسٹیج پر قومی پرچم اور جماعت اسلامی کے جھنڈے بھی لگائے گئے تھے۔...
    سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا کہنا ہے کہ ‏یاد رکھیں! مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالبؑ کا اٹل اور ابدی فرمان ہے کہ حکومت کفر سے تو باقی رہ سکتی ہے مگر ظلم سے نہیں، جب ریاست خود جبر، انتقام اور ناانصافی کی علامت بن جائے تو سمجھ لینا چاہیے کہ اس کے زوال کا آغاز ہو چکا ہے، بزرگ، بیمار اور باوقار سیاسی شخصیت کے گھر پر دھاوا  بولنا طاقت کی علامت نہیں بلکہ بوکھلاہٹ، خوف اور اخلاقی شکست کا کھلا اعلان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر، ممتاز عالم دین علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ ‏بزرگ سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کے گھر پر پنجاب کی فارم...
    زمانہ طالب علمی کی بات ہے جب میں پرائمری اسکول میں پڑھتا تھا، والد محترم صحافت کے شعبے سے وابستہ تھے۔ گھر میں اخبارات، رسائل اور کتب آتی تھیں جنھیں میں حسب استطاعت پڑھ ڈالتا تھا۔ اس بے سمت اور بے ترتیب مطالعے کا مجھے کوئی مادی فائدہ تو نہ ہوا، البتہ مجھے مستقل پڑھتے رہنے کی ایک عادت پڑگئی، اس عادت نے جہاں مجھے غیر ضروری اور غیر افادی سرگرمیوں سے محفوظ رکھا، وہاں میرے سماجی شعور میں اضافے کا باعث بنا، اس سماجی شعور نے میری عملی زندگی میں بڑی رہنمائی کی اور یہ مطالعہ معاون ثابت ہوا۔ کہتے ہیں کہ زندگی مصروف ہو یا نہ ہو کتابیں پڑھنے کا شوق ایک ایسا معاملہ ہے جو اگرکسی کو...
    نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کوئٹہ نے کارروائی کے دوران 15 لاکھ روپے کی "سیکسٹورشن" میں ملوث افغان شہری کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق کوئٹہ میں نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والے خطرناک گروہ کو بے نقاب کردیا گیا اور ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا جو ڈیجیٹل ٹریل سے بچنے کے لیے "ڈیڈ ڈراپس" کے ذریعے رقم وصول کرتا تھا۔ ترجمان نے بتایا کہ ملزم فیس بک کے ذریعے شہریوں کو نجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں دے کر تاوان وصول کرتا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ مقامی ریکارڈ نہ ہونے پرمیٹا اور اے آئی کے ڈیٹا سے ملزم کا سراغ لگایا گیا اور خصوصی ٹیم...
    پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے رواں ماہ اچانک اپنی شادی کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔ اداکارہ کے مطابق ان کا نکاح نومبر 2024 میں مدینہ منورہ میں ہوا تھا، جس کی خبر انہوں نے 27 جنوری 2026 کو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی۔ اعلان کے بعد لائبہ خان نے شادی سے جڑی مختلف تقریبات کی جھلکیاں بھی مداحوں کو دکھائیں، جن میں نکاح فوٹو شوٹ، دعائے خیر، ڈھولکی اور برائیڈل شاور شامل تھے۔ ہر تقریب میں لائبہ خان اپنے دلکش برائیڈل لک میں نظر آئیں جبکہ قریبی دوست اور اہلِ خانہ بھی ان خوشیوں کا حصہ بنے۔ تاہم لائبہ خان نے اپنی سولو تصاویر شیئر کیں اور اپنے شوہر کو مکمل طور پر منظرِ عام...
    بسنت کے موقع پر پتنگوں پر تصاویر چھاپنے اور گانوں پر پابندی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقررکردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس کو 2 فروری کو سماعت کے لیے مقرر کرکے کاز لسٹ جاری کردی۔ پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی شیخ امتیاز کی درخواست پرجسٹس ملک اویس خالد کیس کی سماعت کریں گے،عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر رکھا ہے۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیارکیاہے کہ پتنگ کے تہوار پر کسی بھی لیڈر کی تصویر پتنگ پر چھاپنے پر پابندی عائد کی گئی ،گانوں پربھی پابندی عائد کی گئی جن میں ’’نک دا کوکا ‘‘بھی شامل ہے ،جو فحش گانا ہے نہ کوئی سیاسی...
    —جنگ فوٹو این سی سی آئی اے کوئٹہ نے 15 لاکھ روپے کی ’سیکسٹورشن‘ میں ملوث افغانی باشندے کو گرفتار کر لیا، ملزم خواتین کی نازیبا تصاویر کی ذریعے انہیں بلیک میل کرتا تھا۔حکام کے مطابق ملزم ڈیجیٹل ٹریل سے بچنے کے لیے ’ڈیڈ ڈراپس‘ کے ذریعے رقم وصول کرتا تھا، ملزم فیس بک کے ذریعے شہریوں کو نجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں دے کر تاوان وصول کرتا تھا۔حکام کا کہنا ہے کہ مقامی ریکارڈ نہ ہونے پر ملزم کا سراغ میٹا اور اے آئی سے لگایا گیا، خصوصی ٹیم نے چھاپہ مار کر ملزم کو آلات سمیت کوئٹہ سے گرفتار کر لیا۔ملزم کے قبضے سے ملنے والے موبائل اور ہارڈویئر میں سیکڑوں حساس تصاویر کی موجودگی کی تصدیق...
    پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اس ماہ اچانک اپنی شادی کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا تھا۔ اداکارہ کے مطابق ان کا نکاح نومبر 2024 میں مدینہ منورہ میں ہوا، جس کی خبر انہوں نے 27 جنوری 2026 کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی۔ اپنی شادی کے اعلان کے بعد لائبہ خان نے نکاح فوٹو شوٹ، دعائے خیر، ڈھولکی اور برائیڈل شاور جیسی تقریبات کی جھلکیاں بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔ ہر تقریب میں اداکارہ دلکش برائیڈل لک میں جلوہ گر ہوئیں، اور قریبی دوست اور اہلِ خانہ بھی خوشیوں میں شامل تھے۔ تاہم ابتدائی طور پر لائبہ خان نے صرف اپنی سولو تصاویر شیئر کیں اور اپنے شوہر کو منظر عام پر نہیں لایا،...
    پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کے برائیڈل شاور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، جس کے بعد وہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں۔معروف اداکارہ لائبہ خان نے چند روز قبل مدینہ منورہ میں نکاح کیا تھا جس کے بعد دعائے خیر کے ساتھ ان کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوا، نکاح اور دعائے خیر کے بعد ڈھولکی کی تقریب بھی منعقد کی گئی تھی جن کی تصاویر پہلے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی تھیں۔اب اداکارہ کے برائیڈل شاور کی تصاویر بھی مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں، لائبہ خان نے یہ تقریب اپنی بہن اور قریبی دوستوں کے ہمراہ انجوائے کی جس کی جھلکیاں انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔برائیڈل شاور...
    این سی سی آئی اے کوئٹہ نے بڑی کارروائی کے دوران 15 لاکھ روپے کی سیکسٹورشن میں ملوث ایک افغانی شہری کو گرفتار کر لیا۔ تحقیقات کے مطابق یہ خطرناک گروہ نازیبا تصاویر کے ذریعے شہریوں کو بلیک میل کرتا تھا، اور گرفتار ملزم کوئٹہ سے پکڑا گیا۔ رقم وصول کرنے کے لیے ملزم “ڈیڈ ڈراپس” کا استعمال کرتا تھا تاکہ ڈیجیٹل ٹریل سے بچ سکے۔ ملزم فیس بک کے ذریعے شہریوں کو اپنی نجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں دیتا اور تاوان وصول کرتا تھا۔ چونکہ مقامی ریکارڈ دستیاب نہیں تھا، اس لیے ملزم کا سراغ مو میٹا اور اے آئی ڈیٹا کے ذریعے لگایا گیا۔ خصوصی ٹیم نے چھاپہ مار کر ملزم کو آلات سمیت کوئٹہ سے گرفتار...
    این سی سی آئی اے کوئٹہ نے بڑی کارروائی  15 لاکھ روپے کی "سیکسٹورشن" میں ملوث افغانی شخص کو گرفتار کرلیا۔  نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والا خطرناک گروہ بے نقاب ہوا جب کہ  کوئٹہ سے ایک ملزم گرفتار کیا گیا، ملزم ڈیجیٹل ٹریل سے بچنے کے لیے "ڈیڈ ڈراپس" کے ذریعے رقم وصول کرتا تھا۔ ملزم فیس بک کے ذریعے شہریوں کو نجی تصاویر لیک کرنے کی دھمکیاں دے کر تاوان وصول کرتا تھا، مقامی ریکارڈ نہ ہونے پر ملزم مو میٹا اور اے آئی کے ڈیٹا سے ملزم کا سراغ لگایا گیا۔ خصوصی ٹیم نے چھاپہ مار کر ملزم کو آلات سمیت کوئٹہ سے گرفتار کیا، ملزم کے قبضے سے ملنے والے موبائل اور ہارڈویئر میں سینکڑوں حساس...
    پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کے برائیڈل شاور کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ معروف پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے چند روز قبل مدینہ منورہ میں نکاح کیا تھا جس کے بعد ان کی دعائے خیر سے شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا تھا جس کے بعد ڈھولکی کی تقریب رکھی گئی۔  اس سے قبل، اداکارہ کی نکاح، دعائے خیر کی تصاویر وائرل ہوئی تھیں اور اب لائبہ خان کے برائیڈل شاور کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔  لائبہ خان پاکستان کی معروف ٹیلی وژن اداکارہ ہیں جو اس وقت اپنی شادی کی وجہ سے خبروں میں ہیں اور انسٹاگرام پر اُن کے فالوورز کی تعداد 37 لاکھ ہے جب کہ ان کے مقبول ڈراموں میں کفارہ،...
    پاکستانی شوبز کے ابھرتے ہوئے اداکار خاقان شاہنواز اور اداکارہ سبینہ سید کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ اس خوشگوار موقع کی جھلکیاں مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں اور انسٹاگرام سمیت مختلف پلیٹ فارمز پر خوب شیئر کی جا رہی ہیں۔ خاقان شاہنواز نے خود انسٹاگرام پر نکاح کے فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کیں، جن کے ساتھ انہوں نے مختصر مگر بامعنی کیپشن ’بسم اللہ‘ تحریر کیا۔         View this post on Instagram                       تصاویر میں دونوں فنکاروں کو مسکراتے ہوئے اور خوشی کے رنگ میں ڈوبا دیکھا جا سکتا ہے، جس پر مداحوں نے محبت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت میں منعقد ہونے والی ایک شادی کی تقریب اس وقت غیر معمولی توجہ کا مرکز بن گئی جب فوٹو شوٹ کے دوران ایک فوٹوگرافر اچانک سوئمنگ پول میں جا گر، مگر حیران کن طور پر اس کے ہاتھ سے کیمرہ نہ چھوٹا اور اس نے تصاویر بنانا جاری رکھا۔اس غیر متوقع واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جہاں صارفین فوٹوگرافر کی پیشہ ورانہ وابستگی اور لگن کو بھرپور انداز میں سراہ رہے ہیں۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فوٹوگرافر نوبیاہتا جوڑے کے سنیما اسٹائل شاٹس لیتے ہوئے آہستہ آہستہ پیچھے کی جانب بڑھ رہا تھا۔ شادی کی دلکش سجاوٹ، روشنیوں اور رومانوی مناظر کو کیمرے میں قید کرنے کی...
    پاکستان کی معروف ٹی وی اداکارہ لائبہ خان کے برائیڈل شاور کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ چند روز قبل مدینہ منورہ میں نکاح کے بعد اداکارہ نے شادی کی تقریبات کا سلسلہ شروع کیا تھا، جس کے دوران ڈھولکی کی تقریب بھی منعقد کی گئی۔ لائبہ خان کے مداحوں نے ان کے نکاح اور دعائے خیر کی تصاویر کے بعد اب برائیڈل شاور کی تصاویر کو بھی خوب پسند کیا ہے۔ اداکارہ پاکستان کی نمایاں ٹیلی وژن شخصیات میں شمار ہوتی ہیں اور ان کے انسٹاگرام پر 37 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔ ان کے مقبول ڈراموں میں کفارہ، آفت، آس پاس، ہمراز اور بیلگام شامل ہیں۔ لائبہ خان نے اپنے برائیڈل شاور کی تقریب...
    پاکستان کے نامور اداکار و کامیڈین احمد علی بٹ نے بھارتی مصنف وشاعر جاوید اختر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ بھارتیوں سے عزت کی امید نہیں کرسکتے۔ احمد علی بٹ ایک بہترین اداکار، میزبان اور کامیڈین کے طور پر جانےجاتے ہیں، اداکار پاکستان کے مقبول ڈراموں اور کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہربھی دکھا چکے ہیں۔ ان دنوں وہ اپنے یو ٹیوب پر پوڈکاسٹ کرتے ہیں جہاں وہ قومی اور بین الاقوامی سطح پر وائرل اور متنازع موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں۔ حال ہی میں احمد علی بٹ نے اپنے پوڈکاسٹ میں بھارتی اداکار جاوید اختر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان بھارتی فنکاروں میں شامل ہیں جو اپنی قدر کھوچکے ہیں،...
    لاہور ہائی کورٹ میں بسنت کے موقع پر پتنگوں پر تصاویر چھاپنے  اور گانوں پر پابندی کے خلاف اعتراضی درخواست پر سماعت  ہوئی، عدالت نے درخواست گزار وکیل کو آفس اعتراض دور کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالت  نے کہا کہ اپ پابندی کا نوٹیفیکیشن اور ضروری دستاویزات لف  کریں اور ریمارکس دیے کہ آفس اعتراض دور کرنے کے بعد کیس کی سماعت ہوگی۔ افس ہائی کورٹ نے درخواست کے ناقابل سماعت ہونے پر اعتراض لگایا، درخواست کے ساتھ پابندی کا نوٹیفیکیشن  اور کچھ صفحات مدہم ہیں۔ جسٹس اویس خالد  نے پی ٹی ائی کے شیخ امتیاز محمود کی درخواست پر سماعت کی، شیخ امتیاز نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا کہ کسی بھی لیڈر کی...
    پاکستان کے نامور اداکار وکامیڈین احمد علی بٹ نے بھارتی مصنف وشاعر جاوید اختر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ بھارتیوں سے عزت کی توقع نہیں کرسکتے۔  احمد علی بٹ پاکستان کے معروف ٹیلی وژن اور فلمی فنکار ہیں، جو بے شمار صلاحیتوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ’جٹ اینڈ بانڈ‘ اور ’انسپکٹر کھوجی‘ جیسے سِٹ کامز سے کیا، بعد ازاں وہ بینڈ ’ای پی‘ کے ساتھ گلوکاری میں بھی متحرک رہے۔ آج احمد علی بٹ ایک بہترین اداکار اور میزبان کے طور پر پہچانے جاتے ہیں، ان کے مقبول ڈراموں میں ’جینٹل مین‘ اور ’جھوٹی‘ شامل ہیں، جب کہ وہ ‘جوانی پھر نہیں آنی‘ ، ’جوانی پھر نہیں آنی 2‘ اور ’پنجاب...
    پاکستان کے نامور اداکار اور کامیڈین احمد علی بٹ نے حال ہی میں اپنے پوڈکاسٹ میں بھارتی مصنف و شاعر جاوید اختر پر تنقید کی اور کہا کہ “آپ بھارتیوں سے عزت کی توقع نہیں رکھ سکتے۔” احمد علی بٹ ٹیلی ویژن اور فلم کے میدان کے ایک معتبر فنکار ہیں، جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز سِٹ کامز ’جٹ اینڈ بانڈ‘ اور ’انسپکٹر کھوجی‘ سے کیا۔ بعد ازاں وہ بینڈ ’ای پی‘ کے ساتھ گلوکاری میں بھی متحرک رہے۔ آج وہ نہ صرف ایک بہترین اداکار بلکہ کامیاب میزبان کے طور پر بھی پہچانے جاتے ہیں، اور ان کے مقبول ڈراموں میں ’جینٹل مین‘ اور ’جھوٹی‘ شامل ہیں۔ انہوں نے فلموں ’جوانی پھر نہیں آنی‘، ’جوانی پھر نہیں آنی...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں اور اس خوشخبری کا اعلان انہوں نے خود سوشل میڈیا کے ذریعے کیا۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مدینہ منورہ میں ہونے والے نکاح کی خوبصورت تصاویر شیئر کیں، جس کے بعد مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے مبارکبادوں اور دعاؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ لائبہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نکاح کی اطلاع دی تھی، اور اعلان سامنے آتے ہی ان کے چاہنے والوں نے انہیں نئی زندگی کے آغاز پر ڈھیروں نیک تمنائیں پیش کیں۔ تصاویر میں روحانی ماحول اور سادگی جھلک رہی تھی، جس نے مداحوں کی توجہ مزید حاصل کرلی۔ چند ماہ قبل اداکارہ نے کہا تھا کہ...
    معروف پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کی مدینہ منورہ میں نکاح کی تصاویر کے بعد ان کی دعائے خیر کی تصاویر بھی وائرل ہوگئیں۔  لائبہ خان پاکستان کی معروف ٹیلی وژن اداکارہ ہیں اور انسٹاگرام پر اُن کے فالوورز کی تعداد 37 لاکھ ہے جب کہ ان کے مقبول ڈراموں میں کفارہ، آفت، آس پاس، ہمراز اور بیلگام شامل ہیں۔ ’کفارہ‘ لائبہ خان کا بریک تھرو پراجیکٹ ثابت ہوا، جس نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے اور 2024 میں تقریباً 2 ارب ویوز حاصل کیے۔ حال ہی میں مداحوں نے نجی ٹی وی کے ہٹ ڈراما سیریل ’مہرہ‘ میں بھی ان کی اداکاری کو خوب سراہا، لائبہ کی بہن ایمان خان بھی ایک کامیاب پاکستانی اداکارہ ہیں۔ گزشتہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جب کہ پتنگوں پرمقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر مکمل پابندی ہوگی،کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگوں پر بھی پابندی ہو گی۔ 30 روزکے لیے مذہبی و سیاسی نقش ونگار والی پتنگوں کی تیاری،خرید و فروخت اوراستعمال پر پابندی ہوگی،بسنت کے دوران بغیر تصویر یک رنگی یا کثیر رنگی پتنگ استعمال کرنے کی اجازت ہو گی۔ خلافِ قانون پتنگوں کی تیاری،نقل وحمل،ذخیرہ، فروخت اور استعمال قابلِ تعزیر جرم قراردیاگیا،اشتعال انگیز عناصرکی جانب سے بسنت کےدوران مذہبی یا سیاسی علامات استعمال کرنےکا اندیشہ تھا۔ اس وقت پنجاب حکومت کو یہ خوف لاحق ہے کہ کہیں عوام بسنت کے دنوں...
    پاکستان اوور سیز ایمپلائمنٹ ایسو سی ایشن کے چیئرمین سید رحمت علی شاہ اور رہنما شکیل عباسی کی سعودی قونصل ڈاکٹر حمد بن ماہر العطاوی سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) پاکستان اوور سیز ایمپلائمنٹ ایسو سی ایشن (پوئپا)کے چیئرمین سید رحمت علی شاہ اور رہنما شکیل عباسی نے سعودی قونصل ڈاکٹر حمد بن ماہر العطاوی سے ملاقات کی،خوش گوار ماحول میں ہونے والی اس ملاقات دو طرفہ تعاون پر بات چیت کی گئی۔پوئپا پاکستان کے چیئرمین سید رحمت علی شاہ اور شکیل عباسی نے قونصلر ڈاکٹر حمد بن طاہر کو سعودی عرب کی شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔ اور کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب یک جان دو قالب ہیں۔...
    اسلام ٹائمز۔ یہ پہلا موقع نہیں کہ ریاستی طاقت کے استعمال پر سوال اٹھے ہوں، حالیہ برسوں میں بھارت بھر میں بلڈوزر کارروائیاں ایک انتظامی عمل کے بجائے اجتماعی سزا کی صورت اختیار کرتی جا رہی ہیں۔ محمد جاوید کا معاملہ ہو یا مہاراشٹر کے مالوان میں ایک نابالغ لڑکے کے واقعے کے بعد اس کے اہل خانہ کے گھر کی مسماری، ان مثالوں نے قانون کی حکمرانی اور قدرتی انصاف کے اصولوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ رپورٹ: جاوید عباس رضوی بھارت کی اتراکھنڈ کے سیاحتی شہر مسوری میں صوفی شاعر اور انسانی مساوات کے پیام رساں بابا بلھے شاہ کے تقریباً ایک صدی قدیم مزار میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں حالیہ توڑ پھوڑ نے محض ایک...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے بیٹے جنید صفدر کی شادی میں اہلیہ کے ساتھ کم تصاویر نظر آنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر اٹھنے والے سوالات پر وضاحت پیش کی۔ حال ہی میں جنید صفدر کی شادی ہوئی، جس کی تقریب کی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئیں، لیکن زیادہ تر تصاویر میں مریم نواز نظر آئیں اور کیپٹن صفدر کی موجودگی کم دیکھی گئی۔ اس پر صارفین نے سوال کیا کہ بیٹے کی شادی پر میاں بیوی کی ایک ساتھ تصاویر کیوں نہیں ہیں۔ کیپٹن صفدر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا:”تصویروں کی بات نہیں، دل جڑے ہونے چاہیے۔ ہمارا دل بہت جڑا ہوا ہے۔ وہاں دھڑکتا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ دہری شہریت رکھنے والے بیوروکریٹس، سرکاری افسران اور سیاست دان کبھی بھی ملک و قوم کے ساتھ مخلص اور محب وطن ثابت نہیں ہو سکتے۔ جن لوگوں کے مفادات بیرونِ ملک وابستہ ہوں، وہ پاکستان کے غریب عوام کی تکالیف، مہنگائی کی شدت اور روزمرہ مسائل کا حقیقی ادراک نہیں کر سکتے۔انہوں نے کہا کہ آج عوام بدترین معاشی بحران کا شکار ہیں۔ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، آٹا، چینی، دالیں، گھی، بجلی اور گیس جیسی بنیادی ضروریات عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں۔ ایک طرف اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں تو...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزے کے مذاکرات کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا۔ تیسرا اقتصادی جائزہ مکمل ہونے کی صورت میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط ملے گی۔ حکام کے مطابق حکومت کی جانب سے عوام، تنخواہ دار طبقے اور صنعتی شعبے کو ریلیف دلانے کیلئے آئی ایم ایف سے بات چیت کی جائے گی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے نئی ترجیحات طے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی سربراہی میں وفد نے ایم ڈی آئی ایم ایف سے بھی...
    پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ خون کے رشتے بعض اوقات آپ کو رسوا کردیتے ہیں۔ اداکار جاوید شیخ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے خون کے رشتوں پر کھل کر گفتگو کی۔  ان کا کہنا تھا کہ وہ کراچی میں گل پلازہ (جس میں حال ہی میں بدترین آگ لگی جس سے جانی ومالی نقصان ہوا) کے قریب صرف 2 کمروں کے مکان میں اپنے 8 بہن بھائیوں کے ساتھ محبت کے ساتھ رہتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جوائنٹ فیملی بھی دو طرح کی ہوتی ہیں، ایک تو یہ کہ بہت بڑا گھر ہو اور آپ کو معلوم ہی نہ ہو والد کہاں ہیں اور والدہ کہاں...
    ویب ڈیسک: بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جب کہ پتنگوں پرمقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر مکمل پابندی ہوگی،کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگوں پر بھی پابندی ہو گی۔ 30 روزکے لیے مذہبی و سیاسی نقش ونگار والی پتنگوں کی تیاری،خرید و فروخت اوراستعمال پر پابندی ہوگی،بسنت کے دوران بغیر تصویر یک رنگی یا کثیر رنگی پتنگ استعمال کرنے کی اجازت ہو گی۔ انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکس مرحلہ پاکستان کا آج نیوزی لینڈ سے ٹاکرا خلافِ قانون پتنگوں کی تیاری،نقل وحمل،ذخیرہ، فروخت اور استعمال قابلِ تعزیر جرم قراردیاگیا،اشتعال انگیز عناصرکی جانب سے بسنت کےدوران مذہبی یا سیاسی علامات استعمال...
    فائل فوٹو سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ شہر میں پولیس کم ہے، ہوسکتا ہے اس وجہ سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے پولیس سیکیورٹی واپس لی ہو۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سعدیہ جاوید نے کہا کہ میرے پاس کوئی سیکیورٹی نہیں ہے، سندھ کے حکومتی ایم پی ایز کے پاس بھی کوئی سیکیورٹی نہیں۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کی یقیناً کوئی وجوہات ہوں گی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا کی سیکیورٹی واپس لے لی گئیایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا، اراکین اسمبلی اور لیڈروں کی سیکیورٹی اچانک واپس لے لی گئی۔ ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا کہ صوبے میں...
    ایک بیان میں ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ گورنر سندھ کا کام صرف ہیڈ لائنز میں آنا اور اپنی تشہیر کرنا ہے، وفاقی حکومت سے کیا امداد لی گئی، اس پر گورنر آج تک کچھ نہیں بتا سکے، گورنر سندھ غیر ذمے دارانہ حرکات سے کراچی والوں کو تکلیف پہنچا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ کراچی سے جاری اپنے بیان میں ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کہتے ہیں کہ گل پلازہ کے سانحے کی جگہ کام نہیں ہو رہا تھا، اس سے بڑا جھوٹ نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ گورنر سندھ کا کام...
    لاہور( نمائندہ نوائے وقت) پاکستان مسلم لیگ ن مدینہ منورہ کے صدر جاوید اقبال بٹ نے  کہا ہے کہ پاکستان   بھی دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے مطالبہ کرے " مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسئلے کو غزہ کی طرح عالمی امن و سلامتی کے ایجنڈے میں فوری شامل کیا جائے"۔ حکومتی ذرائع  اور عالمی دنیا  کے مطابق کشمیر میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں عالمی ضمیر کے لیے کھلا چیلنج ہیں۔ جاوید اقبال بٹ کہنا ہے کہ پاکستان اقوامِ متحدہ سمیت تمام عالمی فورمز پر سفارتی دباؤ بڑھائے اور امریکہ کی بااثر قیادت، بشمول ڈونلڈ ٹرمپ، کو بھی مسئلہ کشمیر پر واضح پیغام دیا جائے  جنوب ایشیا میں  اس کے فلش پوائنٹ پر دنیا کو خبردار...
    کراچی: اورنگی ٹاؤن گلشن بہار میں پولیس اہلکار کو زخمی کیے جانے کا واقعہ پیش آیا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلی میں موجود 2 ڈاکو شہریوں کو لوٹ رہے تھے کہ اسی دوران پولیس اہل کار محمد اویس موٹر سائیکل پر گلی سے گزرا۔ فوٹیج کے مطابق ڈاکوؤں نے پولیس اہل کار اویس کو روک کر لوٹنے کی کوشش کی اور اس دوران اس کی پولیس جیکٹ بھی چھین لی۔ واقعے کے دوران ڈاکوؤں نے محمد اویس کے سینے پر گولی ماری اور موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمی پولیس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ناسا کی جانب سے جاری کی گئی نئی تصاویر اس جانب اشارہ کرتی ہیں کہ جب پانچ ارب برس بعد سورج دھماکے سے پھٹ جائے گا اور اس کی جگہ گرد اور گیسز کا ایک خول ہوگا اور اس دھماکے کی زد میں زمین بھی آئے گی، وہ منظر کیسا ہوگا۔زمین سے 650 نوری سال کے فاصلے پر موجود ہیلکس نیبولا گرد اور گیس کا ایک خول ہے جو ایک سورج کے جیسے ستارے کی باقیات ہیں۔ اس ستارے کا ایندھن ہزاروں برس قبل ختم ہوگیا تھا۔ماہرینِ فلکیات نے اس مرتے ستارے سے خارج ہونے والے تین نوری برس چوڑے گیس کے دائرے کے اندر موجود حیرت انگیز ڈھانچے پیش کیے ہیں۔خلائی ادارے کے مطابق یہ تصاویر ہمارے...
    سعدیہ جاوید—فائل فوٹو ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے گورنر سندھ کامران ٹسوری کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔کراچی سے جاری اپنے بیان میں ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کہتے ہیں کہ گل پلازہ کے سانحے کی جگہ کام نہیں ہو رہا تھا، اس سے بڑا جھوٹ نہیں ہو سکتا۔انہوں نے کہا کہ گورنر سندھ کا کام صرف ہیڈ لائنز میں آنا اور اپنی تشہیر کرنا ہے، وفاقی حکومت سے کیا امداد لی گئی، اس پر گورنر آج تک کچھ نہیں بتا سکے۔سعدیہ جاوید نے کہا کہ گورنر سندھ غیر ذمے دارانہ حرکات سے کراچی والوں کو تکلیف پہنچا رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ خود کچھ کر نہیں سکتے،...
      آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو—فائل فوٹو آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ ایس ایچ او خمیسو خان بروہی نے بہادری سے ڈکیتی کی واردات کو ناکام بنایا۔آئی جی سندھ نے شکار پور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایس ایچ او کی شہادت میں ملوث 3 کرمنل انجام کو پہنچ چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دیگر ملزمان بھی یا تو قانون کے سامنے پیش ہوں گے یا ان کا اسی طرح قلع قمع کر دیا جائے گا۔آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ آپریشن بالائی سندھ ہم نے شروع کیا ہے، جو ڈکیٹ مزاحمت کریں گے ان کو نہیں چھوڑا جائے گا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ سری لنکا میں ورلڈ کپ کے زیادہ تر میچز کی کنڈیشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے بابر اعظم کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔انہوں نے یہ بات ٹیم کے اعلان کے موقع پر کپتان سلمان علی آغا اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہی۔عاقب جاوید نے بتایا کہ ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ کی کنڈیشنز مختلف ہیں، اس لیے ٹیم میں بہترین کمبی نیشن منتخب کیا گیا ہے، بابر اعظم کے حوالے سے کپتان اور کوچ دونوں کا مکمل اعتماد موجود ہے اور سری لنکا کی کنڈیشنز میں بڑے اسکور بنانے کے لیے ٹیم کو مضبوط بنایا گیا ہے۔سلیکٹر نے...
    پاکستان شوبز کا ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب نے گزشتہ روز اپنی 24 سالگرہ منائی۔ تقریب خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ فوراً حاصل کرلی۔ میرب کی برتھ ڈے پارٹی کی تصاویر میں وائرل ہونے کی وجہ صرف یہ پارٹی نہیں بلکہ ایک خاص بات تھی جو سوشل میڈیا صارفین نے فوراً نوٹ کرلی اور ایک نئی کہانی کے کیپشن کے ساتھ یہ تصاویر وائرل ہونے لگیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے تقریب کی تصاویر میں ایک خاص شخصیت کی موجودگی کو فوراً نوٹس کرلیا، جس کے بعد قیاس آرائیوں کا طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ کئی صارفین یہ سوال کرتے دکھائی دے رہے ہیں کہ کیا میرب کی زندگی میں واقعی کسی نئے کردار کی انٹری...
    تصویر، سعدیہ جاوید فیس بک سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا کی ذمے داری جماعت اسلامی کے میئر نعمت اللّٰہ خان پر بھی عائد ہوتی ہے۔امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کے بیان پر ردعمل میں سعدیہ جاوید نے کہا کہ تاجر برادری سندھ حکومت کے عملی اقدامات سے مطمئن ہے۔ گل پلازا کی زمین کب، کس نے اور کس کو الاٹ کی، ابتدائی رپورٹ تیارسانحہ گل پلازا کی زمین کب، کس نے اور کس کو الاٹ کی، حکومت نے ابتدائی رپورٹ تیار کرلی۔ انہوں نے کہا کہ گل پلازا سانحے کی ذمے داری جماعت اسلامی کے میئر نعمت اللہ خان پر بھی عائد ہوتی ہے۔ سندھ حکومت کی ترجمان نے مزید...
    ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی آگ صرف شارٹ سرکٹ کہہ کر نہیں چھوڑ سکتے، مکمل تحقیقات ہوں گی، تقریباً80افراد جاں بحق ہوئے،86افراد لاپتا ہیں۔جاوید نبی کھوسو نے میڈیا کو بتایا کہ متاثرہ عمارت میں ریسکیو اہلکاروں کو بھیج رہے ہیں ، مشینری کو اس لیے روک رہے کہ ریسکیو ورکرز کو اندر جانا ہے، عمارت کی حالت بہت خراب ہے کسی بھی وقت گرسکتی ہے، عمارت کا 40 فیصد حصہ گرا ہوا ہے اس کو چھوڑ کر باقی کو سرچ کرلیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر بھروسہ نہیں کریں، جیسے جیسے تحقیقات آگے بڑھے گی آگاہ کیا جائے گا، اتنی بڑی آگ ہے، صرف شارٹ سرکٹ...
    امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر بوائے فرینڈ جسٹن ٹروڈو کے ساتھ انٹری کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔  پاپ اسٹار کیٹی پیری نے اپنے بوائے فرینڈ اور کینیڈا کے سابق وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کی۔ جوڑے کے درمیان رومانوی تعلقات کی خبریں پہلی بار 2025 میں اس وقت سامنے آئیں جب انہیں مونٹریال میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔ جس کے بعد کیٹی پیری نے بھی تصاویر شیئر کرکے اس تعلق کی تصدیق کی، اس کے بعد سے دونوں نے اپنی ذاتی زندگی کو زیادہ تر نجی رکھا، تاہم کبھی کبھار اہم تقاریب میں ایک ساتھ نظر...
    اداکارہ صبور علی نے اپنی بہن اور معروف اداکارہ سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ ان تصاویر میں بہنوں کے درمیان گہری محبت اور خوشگوار لمحات صاف جھلکتے نظر آئے۔ صبور علی نے تصاویر کے ساتھ محبت بھرا پیغام بھی لکھا اور سجل علی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ دونوں بہنوں کی یہ یادگار تصاویر ان کے مضبوط رشتے اور خلوص کی خوبصورت عکاسی کرتی ہیں۔ سالگرہ کی یہ جھلکیاں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں۔ ایک جانب مداحوں اور شوبز شخصیات نے سجل علی کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور تصاویر کی خوب تعریف کی تو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    پاکستان کی مخالفت میں اندھا بالی ووڈ نیا مواد تخلیق کرنے کی صلاحیت کھو بیٹھا، پرانی فلموں اور گانوں پر ہی اکتفا کرنے پر اپنے ہی لوگ تنقید کرنے لگے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے مشہور نغمہ نگار اور شاعر جاوید اختر نے پاکستان مخالف فلم ’بارڈر 2‘ بنانے والوں پر سخت تنقید کی ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جاوید اختر نے کہا کہ جب اصل گانے غیر معمولی کامیابی حاصل کر چکے ہوں تو انہیں نئے انداز میں پیش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ان کے مطابق فلم سازوں کو یا تو نئے اور معیاری نغمات تخلیق کرنے چاہئیں یا یہ تسلیم کرلینا چاہیے کہ وہ ماضی جیسا معیار برقرار نہیں رکھ سکتے۔...
    اداکارہ صبور علی نے اپنی بہن اور معروف اداکارہ سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر خوبصورت اور یادگار تصاویر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ تصاویر میں دونوں بہنوں کے درمیان محبت، خلوص اور خوشگوار لمحات واضح طور پر جھلکتے نظر آئے۔ صبور علی نے تصاویر کے ساتھ محبت بھرا پیغام بھی تحریر کیا اور سجل علی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کامیاب اور خوشحال زندگی کی دعا کی۔ سالگرہ کی یہ جھلکیاں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئیں جس پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور مداحوں کی جانب سے سجل علی کو بھرپور مبارکباد دی گئی اور دونوں بہنوں...
    بنگلہ دیش میں اردو سنیما سے وابستہ معروف اداکار اور ڈانس ڈائریکٹر الیاس جاوید طویل بیماری کے بعد بدھ کو 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال سے بنگلہ دیش کی اردو سنیما کے شائقین اور فلمی حلقے غمزدہ ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق الیاس جاوید صبح تقریباً 11:30 بجے داکا کے اُتارا کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے، جہاں وہ کینسر کے طویل علاج کے بعد زیر علاج تھے۔ ان کی اہلیہ اور معروف اداکارہ ڈولی چودھری نے ان کی وفات کی تصدیق کی۔ অভিনেতা ইলিয়াস জাভেদ মারা গেছেন ইন্না লিল্লাহি ওয়া ইন্না ইলাহি রাজিউন pic.twitter.com/om65yoKJLe — Monju Alom (@MonjuAlom1) January 21, 2026 ڈولی چودھری کے مطابق الیاس جاوید کی طبیعت بدھ...
    ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے استنبول میں سیاست کی گرما گرمی کے بجائے کھیل کی سرگرمی میں حصہ لیکر سب کو حیران کر دیا۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر اردوان نے عالمی شہرت یافتہ سابق این بی اے اسٹار شکیل او نیل کے ساتھ باسکٹ بال کھیلتے نظر آئے۔ یہ دلچسپ اور غیر رسمی لمحہ باسکٹ بال ڈیولپمنٹ سینٹر میں دیکھنے کو ملا، جہاں کھیل، مسکراہٹیں اور دوستانہ ماحول ایک ساتھ جمع ہو گئے۔ صدر اردوان نے اس موقع کی تصاویر ترک سوشل میڈیا پلیٹ فارم این سوسیل (NSosyal) پر باسکٹ بال اور ترک پرچم کے ایموجیز کے ساتھ بھی شیئر کیں۔ ???? Turkish President Recep Tayyip Erdogan played basketball with former NBA star Shaquille O’Neal ✍️...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-11-12 لاہور(وقائع نگارخصوصی)کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ سینٹر میں ہفتے کی شب لگنے والی ہولناک آگ پر 33 گھنٹے بعد قابو پایا جا سکا، تاہم اس دوران متاثرہ عمارت کا ایک اور حصہ گرنے سے تباہی میں مزید اضافہ ہو گیا۔ افسوسناک واقعے میں دم گھٹنے اور جھلس کر جاں بحق افراد کی تعداد 26 تک جا پہنچی ہے جبکہ 76 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ اس اندوہناک سانحے پر ردعمل دیتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے اسے‘‘مجرمانہ غفلت’’قرار دیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف فوری مقدمات درج کرنے اور سخت ترین سزائیں دینے کا مطالبہ کیا ہے۔محمد جاوید قصوری نے کہا کہ کراچی میں پیش آنے والے یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-02-12 کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی علاقہ جوہر کے زیر اہتمام اتوار کو مسجد رفیق النسا بھٹائی آباد میں کراچی پریس کلب کے نو منتخب رکن گورننگ باڈی، سینئر صحافی اور کالم نگارجاوید مہر کے اعزاز میں تقریب پذیرائی اور استقبالیہ کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں نائب امیر جماعت اسلامی سندھ حافظ نصراللہ چنہ، پریس سیکرٹری جماعت اسلامی سندھ مجاہدچنا، ناظم علاقہ انور صالح سمیت اہل علاقہ اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر ناظم علاقہ انور صالح نے مہمان خصوصی جاوید مہر اور دیگر کو سندھ کی ثقافت اجرک کا تحفہ پیش کیا۔ سینئر صحافی جاوید مہر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپنی صحافتی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری  نے سال 2026 کے لیے مرکزی قائمہ کمیٹی برائے “ٹورازم اکانومی” کے لیے سلمان جاوید کو باضابطہ طور پر  کنوینئر  مقرر کر دیا گیا ہے۔ نوٹی فیکیشن  کے مطابق سلمان جاوید کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ ملک بھر سے متعلقہ شعبے کے کم از کم نو پیشہ ور اور تجربہ کار افراد کو کمیٹی کا رکن نامزد کریں۔ انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ تقرری نامہ موصول ہونے کے 14 دن کے اندر کمیٹی کی تشکیل مکمل کی جائے، جبکہ 30 دن کے اندر کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد کیا جائے۔ وزیراعلیٰ  مریم نواز  کا پنجاب اسمبلی میں  مسلم لیگ(ن) کے چیف وہپ رانا ارشد...
    انجمن تاجران سندھ کے صدر جاوید قریشی نے کہا ہے کہ مالی اور جانی نقصان تاجروں کا ہو رہا ہے اور الزام بھی تاجروں کو دیا جا رہا ہے۔پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گل پلازا میں 34 گھنٹے میں بھی ریسکیو کا کام مکمل نہیں ہوا، حکومت کو ناکامی کا اعتراف کرنا چاہیے۔ان کا کہنا ہے کہ حکومت کی نااہلی ہے کہ وہ لوگوں کو ریسکیو نہیں کر سکی، مینٹیننس کی رقم چوکیداری سسٹم، مینٹیننس اور جنریٹر کے ڈیزل پر خرچ ہوتی تھی۔ یہ بھی پڑھیے گل پلازا میں آگ کس دکان میں لگی؟ فائر بریگیڈ حکام نے بتادیا کراچی: گل پلازہ کی آگ بجھا دی گئی، کولنگ کا عمل جاری، جاں بحق افراد کی...
    میاں افتخار رامے :مریم اورنگزیب کی حالیہ تبدیلی سے متعلق سوشل میڈیا پر ہونے والی بحث کے دوران دبئی میں مقیم ڈاکٹر جاویریہ عاطف کا نام سامنے آیا ہے۔   پنجاب کی سنئیر وزیر اور ن لیگ کی اہم رہنما مریم اورنگزیب کی حالیہ "ٹرانسفارمیشن" یا بیوٹی/ ایپیئرنس میں تبدیلی سوشل میڈیا پر بہت وائرل اور زیرِ بحث ہے۔   یہ بحث جنید صفدر  کی شادی کی تقریبات کے دوران شروع ہوئی، جہاں مریم اورنگزیب کی نئی شکل، وزن میں کمی، چہرے کی تازگی اور خوبصورتی نے لوگوں کو حیران کر دیا۔ بہت سے صارفین نے انہیں ’’ٹاک آف دی ٹاؤن‘‘ قرار دیا، اور یہ شادی کی تصاویر سے زیادہ ٹرینڈ کر رہی ہیں۔ وفاقی حکومت کا بجلی کی...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ کے الیکٹرک کی کارکردگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے-الیکٹر نے بجلی کی ادائیگیاں بروقت نہیں کی جس کی وجہ سے سرکلر ڈیٹ میں اضافہ ہوا۔  30 نومبر 2025 تک 300 ارب روپے واجب الادا ہیں جبکہ 5 سال میں 600 ارب روپے سے زیادہ سبسڈی لی، حکومت نے آئی پی پیز کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے ذریعے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی ہے اور پہلی بار میرٹ پر فیصلے کرتے ہوئے مستقبل کے 8000 میگاواٹ کے مہنگے منصوبے ختم کیے گئے ہیں۔ ان اقدامات کے نتیجے میں ملک کو 17 ارب ڈالر سے زائد کی بچت کا تخمینہ ہے،8700میگا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-17 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کے الیکٹرک کی کارکردگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹر نے بجلی کی ادائیگیاں بروقت نہیں کی، جس کی وجہ سے سرکلر ڈیٹ میں اضافہ ہوا اور 30 نومبر 2025ء تک 300 ارب روپے واجب الادا ہیں جبکہ 5 سال میں 600 ارب روپے سے زیادہ سبسڈی لی۔وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ نیپرا رپورٹ میں کے الیکٹرک کو کلین چٹ دی گئی، کے الیکٹرک کو سرکلر ڈیٹ کے بڑھنے میں ذمے داری سے کلین چیٹ دینا سراسر غلط ہے۔انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک نے بجلی کی ادائیگیاں بروقت نہ کرکے سرکلر ڈیٹ کے بڑھنے...
    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیٹے جنید صفدر کی شادی کی رسومات کے دوران تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں اور خاص طور ولیمے کی تصاویر پر مختلف شخصیات کی جانب سے بھی تعریف کی گئی۔ جنید صفدر اور ان کی دلہن شانزے روحیل کے ولیمے کی تقریب جاتی امرا میں ہوئی جہاں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت 500 سے زائد مہمانوں نے شرکت کی۔ سوشل میڈیا پر جنید صفدر کی مہندی، بارات اور ولیمے کی تقاریب کے دوران مریم نواز کی تصاویر پر صارفین نے تعریف کی۔ جنید صفدر کے ولیمے کے موقع پر کھینچی گئی مریم نواز کی تصاویر بھی فوراً سوشل میڈیا میں آگئی اور وائرل ہوگئیں۔ سوشل...
    فوٹوز: انسٹاگرام / حنا پرویز بٹ  پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمے کی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی تقریب ولیمہ میں سیاسی اور سماجی شخصیات اور معزز مہمانوں نے شرکت کی، ولیمے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا دعوت ولیمہ، اہم شخصیات شریک دلہا جنید صفدر اپنی دلہن شانزے علی روحیل کے ساتھ ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے تقریب میں پہنچے۔ جنید صفدر کی دعوت ولیمہ کی تقریب شریف فارمز، جاتی امرا رائے ونڈ میں ہوئی، تقریب میں نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، سمیت اہم شخصیات شریک...
    معروف پاکستانی ٹی وی ہوسٹ اور کرائم رپورٹر اقرار الحسن سید اور ان کی اہلیہ قرۃ العین اقرار نے اپنی شادی کی 20 ویں سالگرہ خاندان اور قریبی دوستوں کے ساتھ منائی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ اقرار الحسن کو تحقیقاتی پروگرام سرِ عام کے ذریعے شہرت ملی، جبکہ وہ رمضان ٹرانسمیشن شانِ رمضان اور دیگر طویل نشریات کی وجہ سے بھی خاصے مقبول رہے ہیں۔ اقرار الحسن کی شادی قرۃالعین اقرار سے آج سے بیس برس قبل ہوئی تھی اور ان کے ہاں ایک بیٹا پہلاج الحسن بھی ہے۔ بعد ازاں اقرار الحسن نے فرح یوسف اور عروسہ خان سے بھی شادیاں کیں، تاہم ان کے مطابق تینوں بیویوں کے درمیان...
    سٹی 42 : پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کی بہن اسماء نواز نے جنید صفدر کی شادی میں شرکت کی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں قریبی رشتے داروں اور اہل خانہ نے شرکت کی۔  اسماء نواز نے اپنے شوہر کے ساتھ اس تقریب میں شرکت کی، اور سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر وائرل ہوئیں۔  اسماء نواز کی عوامی جھلک کو نایاب قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ وہ عام طور پر عوامی تقریبات سے دور رہتی ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان; پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 01 خوارج واصلِ جہنم، 02 زخمی واضح رہے کہ یہ جنید صفدر کی دوسری شادی...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کے-الیکٹرک کی کارکردگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے-الیکٹر نے بجلی کی ادائیگیاں بروقت نہیں کی جس کی وجہ سے سرکلر ڈیٹ میں اضافہ ہوا اور 30 نومبر 2025 تک 300 ارب روپے واجب الادا ہیں جبکہ 5 سال میں 600 ارب روپے سے زیادہ سبسڈی لی۔ وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ نیپرا رپورٹ میں کے-الیکٹرک کو کلین چٹ دی گئی، کے-الیکٹرک کو سرکلر ڈیٹ کے بڑھنے میں ذمہ داری سے کلین چیٹ دینا سراسر غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ کے-الیکٹرک نے بجلی کی ادائیگیاں بروقت نہ کرکے سرکلر ڈیٹ کے بڑھنے میں اپنا حصہ ڈالا، جون 2023...
    وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ نیپرا کی رپورٹ اگست 2025 میں جاری ہونا چاہیے تھی تاہم ناکافی اعداد و شمار کی وجہ سے اس رپورٹ سے غلط فہمیاں پیدا ہوئیں، یہ رپورٹ پاور سیکٹر کے درست منظرنامے کو پیش کرنے میں ناکام رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت نے آئی پی پیز کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے ذریعے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی ہے اور پہلی بار میرٹ پر فیصلے کرتے ہوئے مستقبل کے 8 ہزار میگاواٹ کے مہنگے منصوبے ختم کیے گئے ہیں۔ ان اقدامات کے نتیجے میں ملک کو 17 ارب ڈالر سے زیادہ کی بچت کا تخمینہ ہے۔ مزید پڑھیں: وزیراعظم کی زیادہ نقصانات والے بجلی...
    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی ولیمہ کی تقریب جاتی امرا میں منعقد ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریب جاتی امرا فارمز میں ہوئی اور اس میں قریباً 800 مہمانوں نے شرکت کی۔ جنید کی شادی پر وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کے ساتھ۔۔ pic.twitter.com/3vLqSf8YWG — Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) January 18, 2026 ولیمہ کی تقریب میں 50 رکنی آرکسٹرا نے مختلف موسیقی کے دھنوں سے حاضرین کو محظوظ کیا، جس کی قیادت انٹرنیشنل میوزک ڈائریکٹر نجاد علی نے کی۔ جنید صفدر کے ولیمہ میں سیاستدانوں، کاروباری شخصیات اور بین الاقوامی مہمانوں نے بھی شرکت کی۔ لاہور جاز انسیمبل بینڈ نے ولیمے کے لیے 7 دن تک...
    سربرہ مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کے نواسے اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کی دعوت ولیمہ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق جنید صفدر اور شانزے علی روحیل کے ولیمہ کی تقریب جاتی عمرہ فارمز پر منعقد ہوئی،  دعوت ولیمہ کی تقریب میں 800 مہمانوں کو مدعو کیا گیا۔ وزیراعلی مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دعوت ولیمہ میں 50 رکنی آرکسٹرا نے مختلف میوزیکل دھنوں سے حاضرین کو محفوظ کیا،  میوزیکل بینڈ کی کی سربراہی انٹرنیشنل میوزک ڈائریکٹر نجاد علی نے کی۔ جنید صفدر کے دعوت ولیمہ میں سیاست دانوں بزنس کمیونٹی سمیت انٹرنیشنل مہمانوں نے بھی شرکت کی، لاہور جاز انسمبل بینڈ نے ولیمے پر پرفارم کرنے کے لئے سات روز...