2026-07-24@13:02:31 GMT
تلاش کی گنتی: 1909
«جاوید اور»:
(نئی خبر)
کراچی میں گل پلازا آتشزدگی کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور کئی خاندانوں کے اجڑ جانے پر صدر آل پاکستان انجمن تاجران سندھ جاوید قریشی نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔جاوید قریشی نے کہا کہ یہ حادثہ نہیں بلکہ حکومتی غفلت اور ناقص فائر سیفٹی نظام کی ناکامی ہے، کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود سو سے زائد تاجروں کو گل پلازا میں پھنسے رہنا پڑا، جبکہ فائر بریگیڈ کی تاخیر اور پانی کی کمی نے جانی نقصان میں اضافہ کیا۔انہوں نے کہا کہ جاں بحق افراد صرف اعداد نہیں بلکہ وہ اپنے خاندانوں کا سہارا تھے اور اربوں روپے کی محنت لمحوں میں راکھ بن گئی۔ کراچی: ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی،...
View this post on Instagram A post shared by Muhammad Junaid Safdar (@muhammadjsafdar) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی بارات کی تصاویر سامنے آگئیں۔ جنید صفدر کی شادی لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہوئی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ مریم نواز اور اہل خانہ سمیت وفاقی و صوبائی وزرا ملکی و غیر ملکی مہمان بھی شریک ہوئے۔ جنید صفدر کا نکاح چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی نے پڑھایا۔ جنید صفدر نے شادی کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں، جس میں انہیں سفید رنگ کی شیروانی پہنے دیکھا جاسکتا ہے، جبکہ ان کی اہلیہ شانزے علی روحیل نے سرخ عروسی...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے پر ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کا کہنا ہے کہ گل پلازا کی آگ بجھانا اولین ترجیح ہے 40 فیصد آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ سعدیہ جاوید نے کہا کہ عمارت میں شدید تپش کے باعث فائر فائٹرز کو اندر جانے میں مشکلات پیش آرہی ہیں، فائر فائٹرز جاں فشانی سے کام میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمارت میں کیمیکل اور پرفیوم شاپس بھی موجود ہیں جو ریسکیو میں رکاوٹ بن رہی ہیں، آگ بجھانے کے لیے پانی اور فوم کا استعمال جاری ہے۔ گووندا اور میرے درمیان طلاق نہیں ہوئی، ہم اب بھی ساتھ رہتے ہیں، سنیتا...
معروف پاکستانی ٹی وی ہوسٹ اور کرائم رپورٹر اقرار الحسن سید اور ان کی اہلیہ قرۃ العین اقرار نے اپنی شادی کی 20 ویں سالگرہ خاندان اور قریبی دوستوں کے ساتھ منائی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ اقرار الحسن کو تحقیقاتی پروگرام سرِ عام کے ذریعے شہرت ملی، جبکہ وہ رمضان ٹرانسمیشن شانِ رمضان اور دیگر طویل نشریات کی وجہ سے بھی خاصے مقبول رہے ہیں۔ اقرار الحسن کی شادی قرۃالعین اقرار سے آج سے بیس برس قبل ہوئی تھی اور ان کے ہاں ایک بیٹا پہلاج الحسن بھی ہے۔ بعد ازاں اقرار الحسن نے فرح یوسف اور عروسہ خان سے بھی شادیاں کیں، تاہم ان کے مطابق تینوں بیویوں کے درمیان...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب میں رنگارنگ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔ دلہا جنید صفدر اور دلہن کی تصاویر کے بعد اب اس خوشی کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایک تصویر بھی منظر عام پر آئی ہے، جس نے خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ تقریب کے دوران لی گئی اس تصویر میں مریم نواز کو نہایت روایتی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے سنہری اور زرد رنگ کے امتزاج پر مشتمل بھاری اور نفیس لباس پہنا ہوا ہے، جو مشرقی ثقافت اور شادی کی روایات کی عکاسی کرتا ہے۔ پاکستان میں شعبان کے چاند کی رویت سے متعلق غیر سرکاری...
معروف پاکستانی ماڈل اور ٹی وی اداکارہ حنا آفریدی اور تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ خوبصورتی، سادگی اور وقار سے بھرپور اس تقریب میں دونوں نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر نئی زندگی کا آغاز کیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ حنا آفریدی نے شادی کے موقع پر نہایت دلکش انداز اپنایا، جبکہ تیمور اکبر بھی سادہ مگر شاندار لک میں نظر آئے۔ دونوں کی جوڑی کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور ’’قبول ہے‘‘ کہتے ہوئے ان کے حسین لمحات سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ حنا آفریدی نے کم...
ایلون مسک کے ایک بچے کی والدہ ایشلی سینٹ کلیئر نے ان ہی کی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ایکس اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقدمے میں الزام لگایا گیا ہے کہ کمپنی کے چیٹ بوٹ گروک کے ذریعے ان کی رضامندی کے بغیر فحش ڈیپ فیک تصاویر تیار کی گئیں۔ ایشلی سینٹ کلیئر نے مقدمے میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ان ڈیپ فیک تصاویر کے باعث انھیں شدید ذہنی اذیت، ہتکِ عزت اور نفسیاتی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ مقدمہ ایسے وقت میں دائر کیا گیا ہے جب کیلیفورنیا کے اٹارنی جنرل راب بونٹا نے بھی ایلون مسک کی کمپنی کو سیز اینڈ ڈِسسٹ نوٹس جاری کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ گروک کے ذریعے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر شانزے شیخ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ گزشتہ روز لاہور میں ہونے والی جنید صفدر کی مہندی کی تقریب میں شریک مریم نواز کی خوبصورت تصاویر سامنے آگئیں۔ اس موقع پر مریم نواز نے خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا تھا، وزیراعلیٰ پنجاب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ جنید صفدر کی مہندی میں اہلِ خانہ اور قریبی دوست احباب شریک ہوئے، مہندی کی اس رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ہی جنید صفدر اور شانزے علی روحیل نے اپنی نئی زندگی کا آغاز کیا۔ دوسری جانب صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر بارات لےکر لاہور کی...
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان بھی سوشل میڈیا ٹرینڈ ’2016‘ کا حصہ بن گئیں۔ کرینہ کپور خان نے حال ہی میں اپنے مداحوں کے ساتھ ماضی کی چند نایاب اور یادگار تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں کرینہ کو حمل کے دوران مختلف مواقع پر پراعتماد اور باوقار انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ نے اس دور کو اپنی زندگی کا ایک طاقتور اور خوبصورت مرحلہ قرار دیا ہے۔ کرینہ نے انکشاف کیا کہ وہ حمل کے دوران بھی اپنے کام سے جڑی رہیں اور ریمپ پر واک کرکے یہ ثابت کیا کہ ماں بننا کسی بھی عورت کی پیشہ ورانہ شناخت کو محدود نہیں کرتا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت بھی انہوں...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کو 2 سال مکمل ہوگئے۔ شعیب ملک نے شادی کے دوسری سالگرہ کے موقع پر اہلیہ ثناء جاوید کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کیں اور محبت بھرا پیغام بھی جاری کیا۔ انہوں نے لکھا ’اس خوبصورت ساتھ کو دو سال مکمل ہوگئے، ہمیشہ رہے گا، ہیپی اینیورسری‘۔ شعیب ملک کی پوسٹ کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ ثناء جاوید اور شعیب ملک نے 2024 کے آغاز میں شادی کی تھی اور دونوں شخصیات کی یہ دوسری شادی ہے۔ TagsShowbiz News Urdu
پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اپنے ساتھی اداکار جاوید شیخ پر ذاتی نوعیت کا مذاق کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی نشانہ بن رہی ہیں۔ بشری انصاری نے ایک پریس ایونٹ کے دوران پاکستان شوبز کے سینئر اور لیجنڈری اداکار جاوید شیخ کی ذاتی زندگی اور خاص طور پر ان کی طلاق کے حوالے سے کچھ جملے کہے جو نہ صرف جاوید شیخ کو ناگوار گزرے بلکہ سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس تبصرے پر بشریٰ انصاری کو آڑے ہاتھوں لیا۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب بشریٰ انصاری، جاوید شیخ، بہروز سبزواری، روبینہ اشرف، اور شبیر جان ایک پریس ایونٹ میں شریک تھے۔ ایونٹ کے دوران بشریٰ انصاری نے جاوید شیخ کی ذاتی زندگی،...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے شانزے شیخ سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ گزشتہ روز لاہور میں جنید صفدر کی مہندی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں مریم نواز کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اس موقع پر مریم نواز نے دلکش لباس زیب تن کیا تھا اور وہ تقریب میں مرکزی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ مہندی کی رنگا رنگ تقریب میں اہلِ خانہ اور قریبی دوست احباب شریک ہوئے، اور اس موقع پر خوشیوں کا ماحول رہا۔ جنید صفدر اور شانزے علی روحیل نے اس تقریب کے ساتھ اپنی نئی زندگی کا آغاز کیا۔ بعد ازاں، جنید صفدر اپنی بارات لے کر لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پہنچے، جہاں نکاح...
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان بھی سوشل میڈیا پر جاری 2016 کے ٹرینڈ کا حصہ بن گئیں۔ کرینہ کپور خان نے حال ہی میں ماضی کی چند نایاب اور یادگار تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: کرینہ کپور کی نئی ورزش سوشل میڈیا پر وائرل، اس کے فائدے کیا ہیں؟ شیئر کی گئی تصاویر میں کرینہ کو حمل کے دوران مختلف مواقع پر پراعتماد اور باوقار انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ نے اس دور کو اپنی زندگی کا ایک طاقتور اور خوبصورت مرحلہ قرار دیا۔ Kareena Kapoor’s take on the 2016 trend taking us down memory lane ????#IIFA #Bollywood #KareenaKapoor pic.twitter.com/qLBX2Tnx3G — IIFA (@IIFA) January 17, 2026 کرینہ کپور نے انکشاف...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی گزشتہ روز منعقد ہوئی تھی، جس کی رنگارنگ تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ دلہا جنید صفدر اور دلہن کی تصاویر سامنے آنے کے بعد اب اس خوشی کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بھی ایک تصویر منظرِ عام پر آگئی ہے، جس نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔تقریب کے دوران بنائی گئی اس تصویر میں مریم نواز کو نہایت روایتی انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے سنہری اور زرد رنگ کے امتزاج سے مزین بھاری لباس زیب تن کر رکھا ہے، جو مشرقی ثقافت اور شادی کی تقریبات کی روایات کا بھرپور عکس پیش کرتا ہے۔ مریم نواز کے...
معروف پاکستانی ماڈل اور ٹی وی اداکارہ حنا آفریدی اور تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے، جس کے بعد ان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ خوبصورتی، سادگی اور وقار سے بھرپور اس تقریب میں دونوں نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر نئی زندگی کا آغاز کیا۔ شادی کی تقریبات میں حنا آفریدی نے نہایت دلکش اور باوقار انداز اپنایا، جبکہ تیمور اکبر بھی سادہ مگر شاندار لک میں نظر آئے۔ دونوں کی جوڑی کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ حنا آفریدی نے کم عرصے میں ماڈلنگ اور اداکاری کے شعبے میں اپنی نمایاں پہچان بنائی ہے۔ وہ کئی مقبول ڈراموں میں...
سٹی 42 : سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اورپنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ شروع ہوگیا، جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کردیں۔ جاتی امرا میں جنید صفدر کی مہندی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس پروقار تقریب میں بڑی تعداد میں مہمان شریک ہوئے۔ جنید صفدر کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی اور ہونے والی دلہن شانزے علی روحیل کی تصاویر شیئر کی گئیں، اِن تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے جنید نے کالے رنگ کی شلوار قیمض اور بھورے رنگ کی شال اوڑھی ہے، جبکہ شانزے نے خوبصورت رنگوں والا لہنگا زیب تن کیا۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ گزشتہ رات جنید صفدر کی مہندی کی تقریب جاتی امرا میں منعقد ہوئی، جس میں قریبی عزیز و اقارب اور منتخب مہمانوں نے شرکت کی۔ اس نجی مگر شاندار تقریب میں شریف خاندان کے افراد کے ساتھ دلہن شانزے علی روحیل کے اہلِ خانہ بھی شریک تھے۔ دلہن نے مہندی کی تقریب میں معروف بھارتی ڈیزائنر سبیاساچی مکھرجی کا تیار کردہ خوبصورت ملٹی کلر لہنگا زیبِ تن کیا، جو بھاری کام اور نفیس کڑھائی سے آراستہ تھا۔ انہوں نے کندن اور پولکی زیورات کے ساتھ اپنا لک مکمل کیا۔ دوسری جانب جنید...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ثناء جاوید کی شادی کو 2 سال مکمل ہوگئے۔ شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثنا جاوید کے لیے شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ اس موقع پر شعیب ملک نے چند تصاویر بھی شیئر کیں جسے مداح بہت پسند کر رہے ہیں۔ اپنے پیغام میں شعیب ملک نے ثناء جاوید کے ساتھ اپنی شریک حیات کو خوبصورت قرار دیا اور ان سے محبت کا بھی اظہار کیا۔ View this post on Instagram A post shared by Shoaib Malik (@realshoaibmalik) یاد رہے کہ ثناء جاوید اور شعیب ملک نے 2024ء کے آغاز میں شادی کی تھی اور دونوں شخصیات کی یہ دوسری...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب جاتی امرا میں ہوئی جہاں دولھا اور دلہن کے خاندانوں اور دیگر مہمانوں نے شرکت کی۔ جنید صفدر نے مہندی کی تقریب میں گہرے نیوی بلیو رنگ کا روایتی کرتا زیب تن کیا، کرتے پر سنہری بٹن اور سادہ کٹ نے شاہانہ تاثر دیا اور لباس کے ساتھ سنہری، براؤن شال کو روایتی انداز میں کندھے پر ڈالا گیا۔ جنید صفدر کی شال کا ریشمی تاثر مہندی کی تقریب کے رنگوں سے ہم آہنگ نظر آیا، نیوی بلیو اور سنہری امتزاج نے کلاسک ویڈنگ پیلیٹ کو اجاگر کیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیر اعلیٰ پنجاب...
معروف پاکستانی اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر جاوید شیخ نے سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کو کھری کھری سنادیں۔ حال ہی میں جاوید شیخ، بہروز سبزواری، روبینہ اشرف، بشریٰ انصاری اور شبیر جان کے ہمراہ ایک پریس ایونٹ میں شریک ہوئے، جہاں بشریٰ انصاری نے مذاق کے انداز میں جاوید شیخ کی طلاق کا ذکر کیا۔ بشریٰ انصاری کے جملے جاوید شیخ کو شدید ناگوار گزرے اور انہوں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹوٹا ہوا گھر مذاق نہیں ہوتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ انہوں نے کبھی بشریٰ انصاری کی ذاتی زندگی یا ناکام شادی پر بات نہیں کی، اس لیے دوسروں کو بھی حد میں رہنا چاہیے۔ اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین نے بشریٰ...
سوشل میڈیا پر ایک نیا وائرل رجحان تیزی سے مقبول ہو رہا ہے جس میں صارفین ایک دہائی پرانی، یعنی 2016 کی، اپنی تصاویر دوبارہ شیئر کر رہے ہیں۔ اس رجحان کو ’2026 نیا 2016 ہے‘ کا نام دیا گیا ہے جس میں ماضی کی یادوں، ثقافت اور طرزِ زندگی کو تازہ کیا جا رہا ہے۔ اس ٹرینڈ کے تحت صارفین اپنے کیمرا رولز سے 2016 کی تصاویر منتخب کر کے انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور دیگر پلیٹ فارمز پر پوسٹ کر رہے ہیں جن میں اُس وقت کے فیشن، موسیقی اور مقبول فلٹرز نمایاں نظر آتے ہیں۔ اسنیپ چیٹ کے معروف فلٹرز، جیسے ڈاگ ایئرز اور فلاور کراؤن، بھاری میک اپ، پینسل اسکرٹس اور شوخ رنگوں والی تصاویر اس رجحان...
سینئر اداکار جاوید شیخ نے معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے اپنی طلاق پر کی گئی طنزیہ بات پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حالیہ ایونٹ کے دوران بشریٰ انصاری نے کہا کہ وہ جاوید شیخ کے پاس گئیں، لیکن انہیں کھانا پیش نہیں کیا گیا کیونکہ ان کے پاس گھر نہیں تھا۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ جاوید شیخ کا گھر میری آنکھوں کے سامنے بنا اور اجڑ بھی گیا ساتھ ہی انہوں نے وضاحت کی کہ میری وجہ سے نہیں اجڑا۔ View this post on Instagram A post shared by raheel baig official (@raheelbaig100) اس پر جاوید شیخ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ نے میری ٹوٹی ہوئی شادی پر...
ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس کی بیٹی مالتی میری چوپڑا جونس نے جمعرات 15 جنوری 2023 کو اپنی چوتھی سالگرہ منائی۔ اس موقع پر پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کی سالگرہ کی خوشیوں کی چند جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جبکہ ننھی مالتی کی نانی مدھو چوپڑا نے بھی ایک جذباتی پیغام کے ساتھ نئی تصاویر پوسٹ کیں۔ پریانکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر مالتی کی سالگرہ کی پارٹی کی تصاویر شیئر کیں، جہاں ساری سجاوٹ ڈزنی شہزادیوں کے گرد گھومتی نظر آئی۔ خاص طور پر پارٹی کا تھیم سمندر اور جل پریوں پر مبنی تھا، جسے دیکھ کر ننھی مالتی کی پسند صاف جھلکتی ہے۔ تصاویر میں ایک...
پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے ایک تقریب کے دوران طلاق سے متعلق اداکارہ بشریٰ انصاری کے طنز پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں سینئر اداکار جاوید شیخ نے دیگر معروف فنکاروں بہروز سبزواری، روبینہ اشرف، بشریٰ انصاری اور شبیر جان کے ہمراہ ایک پریس ایونٹ میں شرکت کی۔ تقریب کے دوران بشریٰ انصاری نے جاوید شیخ کی طلاق سے متعلق طنزیہ جملہ کہا، جو سینئر اداکار کو ناخوشگوار گزرا اور اس پر سخت ردِعمل دے دیا۔ مذکورہ تقریب سے ایک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جس میں بشریٰ انصاری کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ میں جاوید شیخ کے گھر گئی تھی، انہوں نے مجھے کچھ...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ جمہوری نظام کے استحکام کے لیے تمام قانون ساز اداروں کے درمیان قریبی رابطہ اور مشاورت ناگزیر ہے، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے درمیان مثر رابطہ قانون سازی کے عمل کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسپیکر صوبائی اسمبلی سندھ سید اویس قادر شاہ نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔ملاقات میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی طارق فاطمی اور رکن قومی اسمبلی نوابزادہ عامر علی خان مگسی بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران قانون ساز اداروں کے مابین تعاون کے فروغ، پارلیمانی روابط کو مضبوط بنانے، موثر قانون سازی اور وفاق و صوبوں کے درمیان ہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کی ملکیت میں کام کرنے والی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ایکس اے آئی نے اپنے چیٹ بوٹ گروک میں تصاویر بنانے اور ان میں ترمیم سے متعلق سخت ترین پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا کی ریاست کیلیفورنیا، یورپ اور دیگر خطوں میں حکام نے گروک کے ذریعے قابلِ اعتراض اور فحش نوعیت کی تصاویر تیار ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کمپنی سے وضاحتیں طلب کی تھیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی پالیسی کے تحت گروک اب حقیقی افراد کی تصاویر کو ایسے لباس، انداز یا حالت میں تبدیل نہیں کر سکے گا جو غیر اخلاقی، حد سے زیادہ...
ایلون مسک کے پلیٹ فارم ایکس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کو حقیقی افراد کی تصاویر سے کپڑے ہٹانے یا انہیں نیم برہنہ دکھانے سے روکنے کے لیے اقدامات کررہا ہے۔ یہ فیصلہ خواتین اور بچوں کی جنسی نوعیت کی تصاویر بنانے پر عالمی سطح پر شدید ردِعمل کے بعد کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: خواتین اور بچوں کی نازیبا تصاویر، گروک کے خلاف دنیا بھر میں تحقیقات کا مطالبہ ایکس نے کہا ہے کہ وہ ان تمام ممالک میں، جہاں ایسا عمل غیر قانونی سمجھا جاتا ہے، گروک اور ایکس کے تمام صارفین کی جانب سے لوگوں کی تصاویر کو ’بکنی، زیرِجامہ اور اسی نوعیت کے لباس‘ میں بنانے کی صلاحیت کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے صوبائی دفتر منصورہ میں ڈاکٹر بابر رشید سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب اور محمد فاروق چوہان سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پنجاب کے ہمراہ حکومت پنجاب کے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف اور جماعت اسلامی کے لاہور سمیت پورے صوبے میں ہونے والے عوامی ریفرنڈم کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15تا 18 جنوری کو ہونے والے بلدیاتی ایکٹ کے کالے قانون کے خلاف جماعت اسلامی کے عوامی ریفرنڈم کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اس عوامی ریفرنڈم میں ہر سیاسی جماعت کے کارکنان، سول سوسائٹی، وکلاء ، طلبہ، تاجر برادری اور عام شہری بلا تفریق بھرپور شرکت کریں گے۔ بلدیاتی...
پاکستان کے معروف اینکر ومیزبان اقرار الحسن اپنی نجی زندگی کی وجہ سے اکثر خبروں میں رہتے ہیں، اب سوشل میڈیا پر ان کی نئی تصاویر پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔ نجی ٹی کے پروگرام ’سرعام‘ اور ’شان رمضان‘ کی میزبانی سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے اینکر اقرار الحسن اپنی 3 شادیوں کی وجہ سے اکثر خبروں میں رہتے ہیں۔ علاوہ ازیں، اقرار الحسن ان دنوں وہ اپنی مجوزہ سیاسی جماعت کے حوالے سے ملاقاتوں اور عوامی سیشنز کر رہے ہیں جس پر کچھ لوگ انہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنارہے ہیں جب کہ کچھ لوگ ان کے اس اقدام کو سراہ رہے ہیں۔ چند روز قبل، ان کی تیسری اہلیہ...
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا آفریدی کی ڈھولکی کی تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔حنا آفریدی کی ڈھولکی کی تقریب گزشتہ رات منعقد ہوئی جس میں قریبی دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی، تقریب میں مخصوص اداکاروں کو بھی دعوت دی گئی، اس موقع پر حنا آفریدی نے سبز رنگ کا نہایت خوبصورت لباس زیب تن کیا جس پر ہلکے سنہری دھاگے سے نفیس کڑھائی کی گئی تھی، اداکارہ کا میک اپ ان کے بھائی شعیب خان نے کیا جو شوبز انڈسٹری کے معروف میک اپ آرٹسٹ ہیں۔وائرل ہونے والی ویڈیوز میں حنا آفریدی اور ان کے دوستوں کو ڈھولکی کی تقریب میں ڈانس کرتے اور خوب...
رکن پارلیمنٹ نے بی جے پی پر دوہرا معیار اپنانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ہندو مندروں میں صرف ہندوؤں کو رکنیت دی جاتی ہے اور مسلم مذہبی اداروں میں صرف مسلمانوں کو، مگر اب ایک نیا قانون لا کر غیر مسلموں کو مسلم مذہبی اداروں میں رکن بنانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی نے میونسپل انتخابات کی انتخابی مہم کے دوران بی جے پی اور مہایوتی اتحاد پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ملک میں ہندوتوا ایجنڈا مسلط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور مسلمانوں کو صرف مذہب کی بنیاد پر "بنگلہ دیشی" قرار دیا جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ 15 جنوری کو بلدیاتی ایکٹ کے کالے قانون کے خلاف جماعت اسلامی کے عوامی ریفرنڈم کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ یہ عوامی ریفرنڈم 15 سے 18 جنوری تک لاہور سمیت پنجاب بھر میں منعقد کیا جائے گا، جس میں ہر سیاسی جماعت کے کارکنان، سول سوسائٹی، وکلا، طلبہ، تاجر برادری اور عام شہری بلا تفریق بھرپور شرکت کریں گے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر بلدیاتی ایکٹ کے خلاف 15 تا 18 جنوری منعقد ہونے والے عوامی ریفرنڈم کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے بعد منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس...
قارئین! کیا آپ کے ذہن میں یہ سوال آسکتا ہے کہ جس طرح سے ٹرمپ نے وینز ویلا میں فوجی آپریشن کر کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اپنے مخالفین کو گرفتار کر کے امریکا میں لا کر بدمعاشی کی بالکل ویسے ہی بھارت کے مودی بھی پاکستان کے خلاف ہیلی کاپٹر کو بھیج کے اپنے مخالفین کو اٹھا کر بھارت لے جائیں اور پھر اس کو سزا دینے کی بات کریں؟ ایسا کوئی پاکستانی تو کیا بھارتی بھی خواب و خیال میں بھی نہیں سوچ سکتا مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ یہی بات بھارت کے مشہور رہنما کر رہے ہیں اور وہ کوئی انتہا پسند ہندو جماعت کے لیڈر نہیں بلکہ بھارتی مسلمانوں کی ایک جماعت کے رہنما...
معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کی پرانی تصاویر وائرل ہوگئیں جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔ مشہور پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اکثر اپنی ذاتی زندگی کے باعث خبروں میں رہتے ہیں، وہ کبھی اپنے بیانات تو کبھی اپنے کیسز کی وجہ سے سرخوں میں آتے ہیں۔ متنازع بیانات اور رویے کے باوجود یوٹیوبر کے چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں میں اور صرف یوٹیوب پر ان کے 83 لاکھ 40 ہزار سبسکرائبرز جب کہ انسٹاگرام پر 29 لاکھ فالوورز ہیں۔ دو روز قبل، ہی رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب کی اپنی ساس کے ساتھ مبینہ وائس نوٹ لیک ہوگئی، لیک ہونے والے وائس نوٹ میں ایمان رجب روتے ہوئے اپنی ساس...
معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کی پرانی تصاویر وائرل ہوگئیں جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔ مشہور پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اکثر اپنی ذاتی زندگی کے باعث خبروں میں رہتے ہیں، وہ کبھی اپنے بیانات تو کبھی اپنے کیسز کی وجہ سے سرخوں میں آتے ہیں۔ متنازع بیانات اور رویے کے باوجود یوٹیوبر کے چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں میں اور صرف یوٹیوب پر ان کے 83 لاکھ 40 ہزار سبسکرائبرز جب کہ انسٹاگرام پر 29 لاکھ فالوورز ہیں۔ دو روز قبل، ہی رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب کی اپنی ساس کے ساتھ مبینہ وائس نوٹ لیک ہوگئی، لیک ہونے والے وائس نوٹ میں ایمان رجب روتے ہوئے اپنی ساس سے بات کرتی سنائی...
—فائل فوٹو ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ حیدرآباد سے واپسی پر سہیل آفریدی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈالی گئی، سپرہائی وے پر کام ہو رہا تھا، سندھ حکومت سیکیورٹی نہ دیتی تو کیا سہیل آفریدی حیدرآباد جاسکتے تھے؟جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو سعید غنی نے خوش آمدید کہا، سندھ حکومت نے سہیل آفریدی کو تمام سہولتیں اور سیکیورٹی فراہم کی۔سعدیہ جاوید کا کہنا تھا کہ سیاسی دائرے میں رہتے ہوئے سیاسی سرگرمیوں پر ہمیں اعتراض نہیں تھا، قافلہ شارعِ فیصل پر پہنچا تو ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ کراچی میں رکاوٹوں کے باوجود جلسہ،PP کی فسطائیت یاد رہے گی، ڈی...
ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ بچاؤ کونسل کے کنوینر و صدر پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ CBA ایم منتخب عالم نے اراکین کے ساتھ سیکرٹری لیبر اسد اللہ ابڑو اور ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو سے ان کے دفاتر میں ملاقاتیں کی اور ملازمین کی بنیادی مر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
الیکشن کے دوران سیکولرازم کی بات کرنے والے مسلمانوں، دلتوں اور قبائلیوں کے دشمن ہیں، اسد الدین اویسی
مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ نے کہا کہ جہاں عمر اور شرجیل پانچ سال سے جیل میں سڑ رہے ہیں، وہیں ایلگار پریشد کیس کے ملزم 85 سالہ اسٹین سوامی کی اسی قانون کیوجہ سے جیل میں موت ہوگئی۔ اسلام ٹائمز۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے دہلی فساد معاملے میں ملزم عمر خالد اور شرجیل امام کو ضمانت نہ ملنے کے لئے کانگریس پارٹی کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ انہوں نے کہا کہ غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ یعنی "یو اے پی اے" کا قانون جس کے تحت ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، اسے کانگریس کے دور حکومت میں ہی بنایا گیا تھا۔ حیدرآباد کے رکن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت) سکھر اسمال ٹریڈرز کے صدر حاجی محمد جاوید میمن نے کہا ہے کہ تاجروں کے مسائل حل کیے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں، تاجر برادری ملکی معیشت کی ترقی میںممکن نہیں تاجر برادری ملکی معیشت کی ترقی، خوشحالی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، تاجروں کے دئے ہوئے ٹیکس سے ہی ملکی نظام چلتا ہے، لیکن انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ بھاری ٹیکسز کی ادائیگی کے باوجود بھی تاجر برادری سہولیات اور مراعات سے مرحوم ہیں، بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی، گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوںمیں اضافے نے صنعت و تجارت اور کاروبار کا بٹھا ہی بٹھا دیا ہے،حکومت تاجر برادری پر جبری طور پر مزید ٹیکسز مسلط کرنے کے بجائے اپنے شاہانہ اخراجات...
سابق قومی کپتان شاہد خان آفریدی کی اپنے داماد فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ باربی کیو پارٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ شاہد آفریدی نے اپنے داماد شاہین آفریدی کے ہمراہ باربی کیو پارٹی کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیں، تصاویر میں دونوں کرکٹرز کو سرد موسم میں باربی کیو سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ تصاویر میں خاندانی ماحول اور باہمی قربت نمایاں نظر آئی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔ https://www.facebook.com/ShahidAfridiOfficial10/posts/warta/1419345799559944/ شاہین شاہ آفریدی اس وقت گھٹنے کی انجری کے باعث ری ہیب کے مرحلے سے گزر رہے ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ہفتے سے بولنگ کا دوبارہ آغاز کریں گے۔...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)حکومت نے مالی سال 27-2026ء کے بجٹ پر ایف بی آر فیلڈ فارمشنز کے بعد اب کاروباری برادری سے بھی تجاویز طلب کرلیں۔ اس ضمن میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز، چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز اور تاجر تنظموں سے کہا گیا ہے کہ 30 جنوری 2026ء تک بجٹ تجاویز ٹیکس پالیسی آفس کو ارسال کردیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بار اگلے مالی سال کا وفاقی بجٹ ٹیکس پالیسی آفس تیار کرے گا، اسٹیک ہولڈرز سے کہا گیا ہے جو بجٹ تجاویز بھجوائی ہیں ان کے ساتھ اس کے جواز بھی پیش کیے جائیں اوریہ بھی بتایا جائے کہ کس تجویز کا ٹیکس ریونیو پر کیا اثرپڑے گا؟ ذرائع کا کہنا ہے...
اسلام آباد: حکومت نے مالی سال 27-2026ء کے بجٹ پر ایف بی آر فیلڈ فارمشنز کے بعد اب کاروباری برادری سے بھی تجاویز طلب کرلیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس ضمن میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز، چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز اور تاجر تنظموں سے کہا گیا ہے کہ 30 جنوری 2026ء تک بجٹ تجاویز ٹیکس پالیسی آفس کو ارسال کردیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بار اگلے مالی سال کا وفاقی بجٹ ٹیکس پالیسی آفس تیار کرے گا، اسٹیک ہولڈرز سے کہا گیا ہے جو بجٹ تجاویز بھجوائی ہیں ان کے ساتھ اس کے جواز بھی پیش کیے جائیں اوریہ بھی بتایا جائے کہ کس تجویز کا ٹیکس ریونیو پر کیا اثرپڑے گا؟ ذرائع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کچے کے علاقوں میں سرگرم ڈاکوؤں کے خلاف بڑے اور فیصلہ کن آپریشن کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ پولیس اب جدید انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے ذریعے جرائم پیشہ عناصر کا مکمل قلع قمع کرے گی۔آئی جی سندھ نے واضح اور دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کچے کے علاقے میں ریاست کی رِٹ قائم کرنا اولین ترجیح ہے، اور اس مقصد کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ انہوں نے ڈاکوؤں کو خبردار کیا کہ اگر وہ سرنڈر کر لیتے ہیں تو ان کی جان بخشی ممکن ہے اور وہ قانون کے مطابق عدالتوں سے ریلیف حاصل کر سکتے...
امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری اور سابق کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کے تعلقات میں مزید قربتیں بڑھنے لگی ہیں۔ حال ہی میں کیٹی پیری نے انسٹاگرام پر اپنی تعطیلات کی تصاویر شیئر کیں، جن میں ایک خاص تصویر نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ اس تصویر میں کیٹی ایک خوبصورت ساحلی مقام پر سابق کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے گلے پر بوسہ دیتی نظر آرہی ہیں، جبکہ جسٹن مسکراتے ہوئے کیمرے کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ کینیڈا کے سابق وزیراعظم ٹروڈو اور کیٹی پیری کے تعلقات کی تصدیق، ویڈیو وائرل کیٹی کی جانب سے شیئر کی گئیں تصاویر میں ان کے سابق ساتھی اور اداکار اورلینڈو بلوم بھی شامل ہیں۔ دونوں...
پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ریحما زمان کی ہلدی اور ڈھولکی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ ریحما زمان کا شمار پاکستان کی نوجوان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو اپنی بہترین اداکاری اور دلکش حسن کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ اداکارہ ’منت مراد‘، ’محشر‘، ’میرے سپنے‘، ’بے رخی‘، ’میرے بن جاؤ‘ اور’ شطرنج‘ جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ اس وقت ناظرین ڈرامہ ’میں زمین تو آسمان‘ میں ان کی پرفارمنس کو بے حد سراہ رہے ہیں۔ گزشتہ سال دسمبر میں اداکارہ ریحما زمان کا نکاح برطانیہ میں مقیم ایک نیورو سرجن سے ہوا تھا۔ اس سال اداکارہ کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں قریبی دوستوں اور اہلِ...
بالی ووڈ کا ذکر ہو تو ذہن میں فوراً بڑے سپر اسٹارز اور مقبول اداکاراؤں کے نام آتے ہیں، مگر بھارتی فلم انڈسٹری اکثر اپنی چمک دمک کے ساتھ متنازع طرزِ زندگی کی وجہ سے بھی خبروں میں رہتی ہے۔ حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کی چند معروف اداکاراؤں کی ایسی تصاویر گردش کر رہی ہیں جنہوں نے ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ اور شردھا کپور کی چند تصاویر مختلف سوشل پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ان تصاویر میں تینوں اداکاراؤں کو پارٹی کے ماحول میں دیکھا جاسکتا ہے، جہاں شراب نوشی اور سگریٹ نوشی کے مناظر نمایاں ہیں۔ ایک تصویر میں دیپیکا...
کراچی : آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کچے میں ڈاکوؤں کو بڑی پیشکش دیتے ہوئے کہا سرنڈر کرنے والے ڈاکوؤں سے اسلحہ لیکر انہیں اس کی رقم دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ جاوید عالم اوڈھو نےنجی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑے آپریشن اور اہم حکمت عملی کے حوالے سے بتایا۔انہوں نے واضح کیا کہ پولیس اب کچے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے ذریعے جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کرے گی۔آئی جی سندھ نے ڈاکوؤں کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکوسرنڈر کرتے ہیں تو ان کی جان بچ جائےگی اور سرنڈر کرنے والے ڈاکو عدالتوں سے ریلیف لے سکتے...
سٹی 42 : وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر مس بولورما امگابازار سے ملاقات ہوئی، جس کے دوران پاور سیکٹر میں جاری ورلڈ بنک کے پراجیکٹس پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ وفاقی وزیر نے ورلڈ بنک کو پاکستان میں بیٹری سٹوریج سسٹم میں تعاون پر زور دیا، کہا کہ بیٹری سٹوریج سسٹم میں مقامی سرمایہ کاری کیلئے ورلڈ بنک اپنا کردار ادا کرسکتا ہے۔ نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک وفاقی وزیر نے ورلڈ بینک کی طرف سے پاور سیکٹر میں تکنیکی تعاون پر شکریہ ادا کیا ۔ وفاقی وزیر نے مستقبل میں مزید پراجیکٹس اور تعاون بڑھانے پر زور دیا ۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے AI چیٹ بوٹ Grok تنازع کا مرکز بن گیا ہے۔صارفین کی تحریری ہدایات پر یہ پلیٹ فارم خواتین اور بچوں کی اجازت کے بغیر جنسی نوعیت کی تصاویر تخلیق کر رہا ہے۔Grok Imagine کے ذریعے 25 دسمبر سے 1 جنوری کے دوران تیار کی گئی 20 ہزار تصاویر میں کم از کم 30 میں بچوں کو نیم عریاں لباس میں دکھایا گیا۔ xAI کا کہنا ہے کہ غیر قانونی مواد فوری ہٹایا جاتا ہے، اکاؤنٹس معطل کیے جاتے ہیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کیا جاتا ہے۔برطانیہ، پولینڈ، فرانس، بھارت، ملائیشیا اور برازیل میں متعلقہ حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہیں اور...
بالی ووڈ اداکار کارتک آریان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئے ہیں، جہاں ان کی ذاتی زندگی سے جڑی نئی افواہوں نے توجہ حاصل کرلی ہے۔ ریڈٹ اور دیگر سوشل پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق اداکار کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ وہ مبینہ طور پر برطانیہ میں مقیم ایک کم عمر لڑکی سے ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔ یہ افواہیں اس وقت زور پکڑ گئیں جب گوا میں چھٹیاں گزارتے ہوئے چند تصاویر سامنے آئیں، جنہوں نے صارفین کو حیران کر دیا۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ 35 سالہ کارتک آریان کا نام ایک لڑکی کرینا کوبیلیوٹ سے جوڑا جارہا ہے۔ یہ بحث اس وقت...
کراچی: ایلون مسک کے مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارم Grok کے ذریعے خواتین اور بچوں کی جنسی تصاویر بنانے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ( سابقہ ٹوئٹر) پر موجود اے آئی چیٹ بوٹ Grok اس وقت دنیا بھر میں تنقید کی زد میں ہے۔ اس پر الزام ہے کہ یہ خواتین اور بچوں کی اجازت کے بغیر جنسی نوعیت کی تصاویر تیار کر رہا ہے۔ یہ تنازع تب شدت اختیار کر گیا جب گزشتہ سال Grok Imagine متعارف کروایا گیا جو صارفین کو تحریری ہدایات سے تصاویر اور ویڈیوز بنانے کی سہولت دیتا ہے۔ اس میں ایک 'اسپائسی موڈ' بھی شامل ہے جس سے فحش مواد تیار کیا...
سینئر پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر اپنی فیک اکاؤنٹس بنانے والوں کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دنیا میں بے شرم لوگوں کی کمی نہیں ہے ، میرے نام سے آئی ڈیز بناکر بھیک مانگی جارہی ہے۔ نامور اداکارہ ابشریٰ انصاری نے جعلی اکاؤنٹس سے حد درجہ تنگ آ چکی ہیں کہ وہ انہیں ’ سستے ہتھکنڈے‘ قرار دیتی ہیں، انہوں نے انسٹاگرام پر ایک سخت وارننگ اور کھری کھری سنانے والی ویڈیو جاری کر دی۔ https://www.instagram.com/reel/DTJEAJ4DCtc/ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ’انسٹاگرام‘ پر اداکارہ نے ’اب سوشل میڈیا پر بھکاری میری جعلی آئی ڈیز استعمال کر رہے ہیں، براہِ کرم انہیں فالو نہ کریں‘، کے کیپشن سے ایک ویڈیو شیئر کی۔ ویڈیو...
ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر موجود مصنوعی ذہانت سے چلنے والا چیٹ بوٹ گروک (Grok) دنیا بھر میں شدید تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔ اس پر الزام ہے کہ یہ ٹول خواتین اور بچوں کی اجازت کے بغیر جنسی نوعیت کی تصاویر تیار کر رہا ہے، جس پر متعدد ممالک نے تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ مسئلہ کیسے شروع ہوا؟ یہ تنازع اس وقت شدت اختیار کر گیا جب گزشتہ سال Grok Imagine کے نام سے ایک اے آئی امیج جنریٹر متعارف کرایا گیا، جو صارفین کو صرف تحریری ہدایات (Text Prompts) کے ذریعے تصاویر اور ویڈیوز بنانے کی اجازت دیتا ہے۔اس فیچر میں ایک ’اسپائسی موڈ‘ بھی شامل ہے،...
حکومت نے آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کے اسٹرکچر میں ممکنہ تبدیلیوں پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق معاشی گروتھ بڑھانے، غربت اور بے روزگاری میں کمی اور پالیسی ریٹ میں کمی جیسے اقدامات زیرِ غور ہیں، تاکہ ملک کی معیشت مستحکم رہ سکے اور عوام کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ اسلام آباد کے ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کے قرض پروگرام میں ممکنہ تبدیلیوں کے حوالے سے تجاویز تیار کر لی ہیں۔ حکومت تیسرے سال میں معاشی گروتھ کو فروغ دینے اور عوامی مشکلات کم کرنے کے لیے اقدامات کرنے پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت آئی ایم ایف سے پرائمری بیلنس اور صوبائی بجٹ...
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں واقع ایک نجی یونیورسٹی میں فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کی طالبہ کی جانب سے خودکشی کی کوشش کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے تدریسی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ آئندہ ایسے افسوسناک واقعات کی روک تھام کے لیے حفاظتی انتظامات مزید سخت کیے جا رہے ہیں۔ یونیورسٹی کی بلند عمارتوں کے اطراف حفاظتی جنگلے نصب کیے جا رہے ہیں جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ یونیورسٹی آف لاہور نے خودکشی کے واقعات کے پیش نظر حفاظتی انتظامات شروع کر دیے pic.twitter.com/0KN6gqKjS7 — Muqadas Farooq Awan (@muqadasawann) January 6, 2026 واضح رہے کہ یونیورسٹی آف لاہور میں ڈی فارمیسی کے پہلے سمسٹر کی طالبہ فاطمہ نے مبینہ طور پر یونیورسٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-11-15 لاہور(وقائع نگارخصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری کی زیر صدارت برادر تنظیمات کا ایک اہم اجلاس منصورہ لاہور میں منعقد ہوا، جس میں صوبائی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر بابر رشید، صوبائی نائب امیر نصراللہ گورائیہ سمیت مختلف برادر تنظیمات کے مرکزی و صوبائی ذمے داران نے شرکت کی۔ اجلاس میں پنجاب حکومت کے متنازعہ اور کالے بلدیاتی قانون کے خلاف جاری تحریک اور 15 جنوری کو ہونے والے عوامی ریفرنڈم کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور آئندہ لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا کہ پنجاب حکومت کا بلدیاتی قانون دراصل عوام سے ان کا بنیادی جمہوری حق چھیننے کے مترادف ہے۔ اس...
معروف موسیقار اور پروڈیوسر بلال مقصود نے بیٹی کی شادی کی تصاویر اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صارفین اور مختلف پیجز سے نجی زندگی کا احترام کرنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ خوشی کا موقع خاندان تک محدود رہنا چاہیے تھا، مگر چند تصاویر کے غیر ضروری پھیلاؤ نے صورتحال کو ناخوشگوار بنا دیا۔ بلال مقصود، جو نامور ادیب اور مزاح نگار انور مقصود کے صاحبزادے ہیں، نے شادی کی تقریب کے دوران انسٹاگرام پر ایک جذباتی تصویر شیئر کی تھی۔ اس تصویر میں وہ اپنے والد انور مقصود اور دونوں بیٹوں کے ساتھ تقریب میں ہم رنگ لباس پہنے نظر آئے۔ تصویر کے وائرل...
راولپنڈی: نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے دو مختلف کاروائیوں میں خود کو ایس ایس پی ظاہر کرکے شہری سے رقم ہتھیانے جبکہ خاتون اور اسکی بیٹی کی نازیبا تصاویر وائرل کرکے انھیں حراساں کرنے میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے۔ حکام کے مطابق ملزمان وقاص علی اور سعدی احمد نے خود کو ایس ایس پی راولپنڈی سہیل ظاہر کر کے شہری کو واٹس ایپ کے ذریعے گمراہ کن معلومات دے کر 1 لاکھ 25 ہزار روپے کا فراڈ کیا۔ انکوائری کی گئی تو ملزمان پر الزامات ثابت ہوئے جس پر انھیں گرفتار کرکے پیکا ایکٹ کی دفعات سمیت فراڈ و دھوکا دہی کے جرم میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سب...
لاہور یونیورسٹی میں طلبا کی جانب سے خودکشی کے واقعات نے تعلیمی اداروں میں ذہنی صحت، تعلیمی دباؤ اور انتظامی کوتاہیوں کو شدید تنقید کی زد میں لا کھڑا کیا ہے، خود کشی کی ایک حالیہ کوشش کے واقعے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے کیمپس بند کرتے ہوئے تمام کلاسز آن لائن منتقل کردی ہیں۔ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے؛ 19 دسمبر 2025 میں ڈی فارمیسی کے ایک طالب علم اویس سلطان نے حاضری کی کمی اور مالی مسائل کی وجہ سے مبینہ طور پر خودکشی کرلی تھی، جس کے بعد گزشتہ روز یعنی 5 جنوری کو ایک اور طالبہ فاطمہ نے خودکشی کی کوشش کی۔ حالیہ واقعہ پر انکوئری کمیٹی تشکیل طالبہ فاطمہ کی خودکشی کی کوشش کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو موجودہ بلدیاتی کالا قانون انہیں کسی صورت قبول نہیں۔ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر فوری طور پر کروائے جائیں تاکہ عوام کی حقیقی نمائندگی سامنے آ سکے اور نچلی سطح پر جمہوریت مضبوط ہو۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی کی بلدیاتی ایکٹ کے خلاف جاری تحریک کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔محمد جاوید قصوری نے کہا کہ موجودہ حکومت نے بلدیاتی نظام کو کمزور کرکے بیوروکریسی کو مضبوط کیا ہے، جو جمہوری اقدار کے منافی ہے۔ بلدیاتی اداروں کا مقصد عوامی مسائل کو مقامی سطح پر حل کرنا ہوتا ہے، لیکن اختیارات منتخب نمائندوں کے بجائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر )جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے گزشتہ روز سیکٹرایل 5نیوکراچی میں مسلح ڈاکوؤں کے ہاتھوں جاں بحق نوجوان سعدجاوید کے گھر جا کر اہل خانہ سے ملاقات و تعزیت کی اور اس افسوسناک واقع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔سندھ حکومت و محکمہ پولیس کی نا اہلی اور شہریوں کے تحفظ میں ناکامی کی شدید مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور مسلح ڈاکوؤں و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔دریں اثنا سعد ولد جاوید کو پیر کے روز آنسو ؤں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا، نمازجنازہ بعد نماز ظہر مکہ مسجد عید گاہ گراؤنڈ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)سندھ پولیس کے نئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) جاوید عالم اوڈھو اور ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کی تقرری پر کاروباری رہنماؤں سمیت مختلف حلقوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس حوالے سے گل پلازہ مینجمنٹ کمیٹی کے صدر، پاستا گروپ کے چیف ایگزیکٹو اور آر جے گروپ کے ڈائریکٹر محمد تنویر پاستا نے جاوید عالم اوڈھو کو آئی جی سندھ کا منصب سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ انہیں مکمل یقین ہے کہ جاوید عالم اوڈھو کی بصیرت افروز قیادت میں سندھ پولیس عوامی خدمت، پیشہ ورانہ کارکردگی اور فرض شناسی کے نئے معیار قائم کرے گی۔ تنویر پاستا نے نئے آئی جی سندھ...
تقریب سے خطاب میں اسپیکر سندھ اسمبلی نے کہا کہ قائدِ عوام نے ملک کو متفقہ آئین دیا اور عام آدمی کو سیاست میں آواز دی جو آج بھی ہماری رہنمائی کر رہا ہے، سندھ اسمبلی شہید بھٹو کے جمہوری فلسفے اور پارلیمانی اقدار کے فروغ کے لیے اپنا آئینی کردار پوری ذمہ داری کے ساتھ ادا کرتی رہے گی۔ اسلام ٹائمز۔ اسپیکر صوبائی اسمبلی سندھ سید اویس قادر شاہ، ڈپٹی اسپیکر اینتھونی نوید اور وزیراعلی سندھ کے خصوصی معاون برائے آرکائیوز سرفراز راجڑ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کے موقع پر اسپیکر آفس میں کیک کاٹا۔ تقریب میں اراکینِ سندھ اسمبلی کی بڑی تعداد نے شرکت کی جن میں سعدیہ جاوید، ندا کہوڑو، ہیر سوہو، آصف...
معروف موسیقار اور پروڈیوسر بلال مقصود نے بیٹی کی شادی کی تصاویر اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صارفین اور مختلف پیجز سے نجی زندگی کا احترام کرنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ خوشی کا موقع خاندان تک محدود رہنا چاہیے تھا، مگر چند تصاویر کے غیر ضروری پھیلاؤ نے صورتحال کو ناخوشگوار بنا دیا۔ بلال مقصود، جو نامور ادیب اور مزاح نگار انور مقصود کے صاحبزادے ہیں، نے شادی کی تقریب کے دوران انسٹاگرام پر ایک جذباتی تصویر شیئر کی تھی۔ اس تصویر میں وہ اپنے والد انور مقصود اور دونوں بیٹوں کے ساتھ تقریب میں ہم رنگ لباس پہنے نظر آئے۔ تصویر کے وائرل ہوتے...
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے بالآخر گروک اے آئی سے متعلق حالیہ تنازع پر خاموشی توڑ دی ہے جس میں خواتین اور کم عمر بچوں کی نامناسب تصاویر تیار کیے جانے پر شدید تنقید سامنے آئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: ایلون مسک نے ایکس صارفین کو گروک اپڈیٹ کرنے کی ہدایت کیوں دی؟ ٹیک ویب سائٹ بوم کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے خبردار کیا ہے کہ جو بھی شخص ایکس پر گروک کا استعمال کرتے ہوئے غیر قانونی مواد تیار کرے گا اسے سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ جو کوئی گروک کے ذریعے غیر قانونی مواد بنائے گا اس کے ساتھ وہی سلوک کیا...
سلمان خان کے خاندان میں خوشی کا ایک یادگار موقع آیا ہے اور ان کے بھانجے ایان اگنیہوتری نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ ٹینا رجھوانی سے منگنی کا اعلان کر دیا ہے اور منگیتر کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔ سلمان خان کے بھانجے ایان کی جانب سے یہ خوش خبری 3 جنوری 2026 کو دی گئی جب انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پروپوزل کی تصاویر شیئر کیں اور یہ تصاویر فلمی ستاروں سمیت مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ ایان کی منگیتر کے ساتھ تصاویر اور خوشی کی خبردینے پر مداحوں اور دوستوں کی جانب سے بھی خوشی کا اظہار کیا گیا، اگرطہ تصاویر خود ہی ان کی محبت کا اظہار کر رہی ہیں لیکن ایان کے...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ بریل کے موقع پر بینائی سے محروم افراد کے حقوق کے تحفظ، ان کی قومی زندگی میں مکمل شمولیت اور مساوی مواقع کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ بریل محض پڑھنے اور لکھنے کا ذریعہ نہیں بلکہ آزادی، خودمختاری اور مساوی مواقع کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بینائی سے محروم افراد کی قومی زندگی میں شمولیت آئینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔صدر زرداری نے کہا پاکستان بریل خواندگی کے فروغ اور معاون ٹیکنالوجیز تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے پُرعزم ہے، کیونکہ قابلِ رسائی تعلیم اور جامع عوامی خدمات کے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں۔انہوں نے کہا کہ عوامی...
جب بالادستی قوانین پر حاوی ہو جائے: مادورو کی گرفتاری اور امریکی رویے کا خطرناک اشارہ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز بیجنگ () امریکی فوج نے وینزویلا میں کارروائی کرتے ہوئے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو زبردستی گرفتار کر کے امریکہ منتقل کر دیا ، جس پر عالمی برادری میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ اس واقعے نے دنیا کو واضح انتباہ دیا ہے کہ اگر بالادستی کا یہ طرزِ عمل یونہی جاری رہا اور طاقت کو قواعد و ضوابط پر فوقیت دی جاتی رہی تو بین الاقوامی قانون اور عالمی نظام کا وقار مجروح ہو جائے گا اور انسانی معاشرہ ایک بار پھر “جنگل کے قانون” جیسے خطرناک دور کی طرف لوٹ...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی۔ اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔ انہوں نے انسٹاپوسٹ شیئر کرتے ہوئے بیٹے کی تاریخِ پیدائش، نام اور تصاویر بھی شیئر کر دیں۔ View this post on Instagram A post shared by Kiran Tabeir (@kirantabeirofficial) سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں تصاویر میں اداکارہ کو ننھے بیٹے کو گود میں اُٹھائے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کے ساتھ شوہر اور بیٹی بھی موجود ہے۔ انسٹاپوسٹ میں انہوں نے قرآنی آیت کے ساتھ بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ہمیں اپنے پیارے بیٹے اور ایزا کے...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب میں امراض قلب کے لئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا۔ امریکن ڈاکٹرز انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک کے لئے ڈاکٹروں کو ٹریننگ دیں گے۔ بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ انٹراویسکولر سرجری روایتی اوپن سرجی کا جدید اور محفوظ ترین متبادل ہے۔ خون کی نالی میں چھوٹے سے سوراخ سے انجیوپلاسٹی، سٹینٹ اور ابلیشن کی جاتی ہے۔ چلڈرن، نشتر اور جناح ہسپتال کے ڈاکٹرز کو ٹریننگ کی تجویز پر اتفاق کیاگیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور نواز شریف میڈیکل سٹی میں امراض قلب کا جدید طریقہ کار متعارف کروانے کیلئے اقدامات کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سے اوکلاہوما ہارٹ ہسپتال کے چیئرمین...
بھارت کے معروف اسکرین رائٹر اور شاعر جاوید اختر نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے بنائی گئی اپنی ویڈیو پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے قانونی کارروائی پر غور شروع کردیا۔ سوشل میڈیا پر بھارت کے مسلمان شاعر جاوید اختر کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے سر پر ٹوپی، ہاتھ میں تسبیح اور کاندھے پر سرخ رنگ کا رومال موجود ہے۔ جاوید اختر کی یہ ویڈیو ان کے حالیہ مناظرے کے بعد سامنے آئی، لائیو ٹی وی پر ’خدا کے وجود‘ سے متعلق اس مناظرے میں مذہبی اسکالر اور وحیین فاؤنڈیشن کے بانی مفتی شمائل ندوی اور مصنف جاوید اختر آمنے سامنے تھے۔ A feign video is in dissemination display my feign mechanism generated design with a...
سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد کی صاحبزادی کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں۔ مشتاق احمد کی بیٹی نوال کی حال ہی میں شادی کی تقریب ہوئی جس میں کرکٹرز اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ شادی کی پروقار تقریب میں دلہن نے ہلکے نیلے اور سلور رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیا۔ نوال کی شادی کی تصاویر سامنے آئی ہیں جو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہے۔ اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر مشتاق احمد کی صاحبزادی کی شادی کی ویڈیو بھی وائرل ہے۔
پنجاب میں امراض قلب کے علاج کے لیے ایک جدید ترین تکنیک، انٹراویسکولر سرجری، متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ تکنیک روایتی اوپن سرجری کا ایک محفوظ اور جدید متبادل ہے، جس میں خون کی نالی میں ایک چھوٹے سے سوراخ کے ذریعے انجیوپلاسٹی، اسٹینٹ اور ابلیشن کی جاتی ہے۔ امریکی ڈاکٹروں کی جانب سے اس جدید تکنیک کے لیے پنجاب کے ڈاکٹروں کو ٹریننگ فراہم کی جائے گی۔ چلڈرن اسپتال، نشتر اسپتال اور جناح اسپتال کے ڈاکٹروں کو اس جدید طریقہ کار کی ٹریننگ دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور نواز شریف میڈیکل سٹی میں اس جدید تکنیک کو متعارف کرانے کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت دی...
پنجاب میں امراض قلب کے لئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکن ڈاکٹرزانٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک کے لئے ڈاکٹروں کو ٹریننگ دی جائے گی جبکہ انٹراویسکولر سرجری روایتی اوپن سرجی کا جدید اور محفوظ ترین متبادل ہے۔ خون کی نالی میں چھوٹے سے سوراخ سے انجیوپلاسٹی، اسٹینٹ اور ابلیشن کی جاتی ہے۔ چلڈرن، نشتر اور جناح اسپتال کے ڈاکٹرز کو ٹریننگ کی تجویز پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور نواز شریف میڈیکل سٹی میں امراض قلب کا جدید طریقہ کار متعارف کروانے کیلئے اقدامات کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے اوکلاہوما ہارٹ اسپتال کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرڈاکٹر...
پنجاب میں امراضِ قلب کے علاج کے لیے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اوکلاہوما ہارٹ ہسپتال کے چیئرمین ڈاکٹر نعیم طاہرخیلی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، جس میں امریکی ڈاکٹرز کے ذریعے مقامی ڈاکٹروں کو ٹریننگ دینے پر اتفاق ہوا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ انٹراویسکولر سرجری روایتی اوپن سرجری کا محفوظ اور جدید متبادل ہے۔ وزیراعلیٰ نے جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور نواز شریف میڈیکل سٹی میں جدید طریقۂ علاج متعارف کرانے اور جدید طبی آلات کی خریداری کی ہدایت کی۔
سربمہر املاک میں 19 ہوٹل اور الیکٹرانکس کی 13 دکانیں شامل ہیں،ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی فٹ پاتھ پر کرسیاں رکھنے والے ہوٹل سیل کیے ،تجاوزات کے خلاف مہم ساؤتھ میں جاری ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کراچی جاوید نبی کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے صدر میں 32 دکانیں اور ہوٹل سربمہر کر دیے گئے ہیں۔ جاوید نبی کہا ہے کہ سربمہر املاک میں 19 ہوٹل اور الیکٹرانکس کی 13 دکانیں شامل ہیں، فٹ پاتھ پر کرسیاں رکھنے والے ہوٹل سیل کیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر جاوید نبی کے مطابق تجاوزات کے خلاف مہم کراچی ساؤتھ کے تمام علاقوں میں جاری ہے۔
پنجاب میں دل کے مریضوں کے علاج کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت مقامی ڈاکٹروں کو جدید تربیت فراہم کی جائے گی۔ پنجاب میں امراضِ قلب کے علاج کے لیے انٹراویسکولر سرجری کی جدید اور محفوظ ترین تکنیک متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس مقصد کیلئے امریکی ڈاکٹرز صوبے کے ڈاکٹروں کو خصوصی ٹریننگ فراہم کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب کی 98 تحصیلوں میں اسمارٹ سیف سٹیز منصوبہ نافذ کرنے کا فیصلہ بریفنگ کے مطابق انٹراویسکولر سرجری روایتی اوپن سرجری کا جدید متبادل ہے، جس میں خون کی نالی میں ایک چھوٹے سے سوراخ کے ذریعے انجیوپلاسٹی، اسٹینٹ اور...
پنجاب میں امراض قلب کے لئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کروانے کا فیصلہ،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور نواز شریف میڈیکل سٹی میں امراض قلب کا جدید طریقہ کار متعارف کروانے کیلئے اقدامات کا حکم دیدیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے اوکلاہوما ہارٹ ہسپتال کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرڈاکٹر نعیم طاہرخیلی کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی ، جس میں ،،پنجاب میں ڈاکٹرز کی ٹریننگ کے لئے خدمات حاصل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے رخسانہ فاؤنڈیشن کی ہیلتھ اور تعلیمی خدمات کو سراہا۔مریم نواز شریف نے انٹراویسکولر سرجری کے لئے جدید طبی آلات کی خریداری کیلئے اقدامات کی ہدایت کر دی۔انٹراویسکولر سرجری روایتی اوپن سرجی کا جدید...
معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ ایک سنگین تنازع کی زد میں آ چکا ہے جہاں اس کے اے آئی پر مبنی چیٹ بوٹ ’گروک‘ کے ذریعے خواتین کی تصاویر کو نامناسب انداز میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ عمل اکثر متاثرہ افراد کی اجازت کے بغیر ہو رہا ہے اور بعض معاملات میں کم عمر افراد کی تصاویر بھی اس کا نشانہ بنیں، جس نے عالمی سطح پر شدید تشویش کو جنم دیا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب مختلف خواتین صارفین نے شکایت کی کہ ان کی عام، روزمرہ تصاویر کو گروک کے ذریعے انتہائی عریاں یا فحش انداز میں پیش کیا گیا۔ صرف چند الفاظ پر...