2026-07-24@13:02:31 GMT
تلاش کی گنتی: 1909
«جاوید اور»:
(نئی خبر)
1992 کا ورلڈکپ جیتنے والی پاکستان ٹیم کے اہم رکن سابق لیجنڈری لیگ اسپنر مشتاق احمد ایک بار پھر خوشیوں کے لمحات سے گزر رہے ہیں۔ گزشتہ برس اپنی بڑی بیٹی حبیبہ کی شادی کے بعد اس سال انہوں نے اپنی چھوٹی بیٹی نوال کی شادی بھی خوش اسلوبی سے انجام دی۔ مشتاق احمد کی بیٹی نوال کی شادی بصیرم خان کے ساتھ ایک شاندار اور پُروقار تقریب میں ہوئی، جس کا اہتمام خود مشتاق احمد اور ان کے اہلِ خانہ نے کیا۔ دلہن نے آئس بلیو اور سلور رنگ کا خوبصورت لہنگا زیب تن کیا جبکہ دولہا نے نفیس ٹو پیس سوٹ پہنا۔ تقریب میں انضمام الحق، معین خان اور مصباح الحق سمیت کرکٹ...
بھارت کے معروف اسکرین رائٹر اور شاعر جاوید اختر نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے بنائی گئی اپنی ویڈیو پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے قانونی کارروائی پر غور شروع کردیا۔ سوشل میڈیا پر بھارت کے مسلمان شاعر جاوید اختر کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے سر پر ٹوپی، ہاتھ میں تسبیح اور کاندھے پر سرخ رنگ کا رومال موجود ہے۔ جاوید اختر کی یہ ویڈیو ان کے حالیہ مناظرے کے بعد سامنے آئی، لائیو ٹی وی پر ’خدا کے وجود‘ سے متعلق اس مناظرے میں مذہبی اسکالر اور وحیین فاؤنڈیشن کے بانی مفتی شمائل ندوی اور مصنف جاوید اختر آمنے سامنے تھے۔ A fake video is in circulation showing my fake computer generated picture with a topi...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل اور اداکارہ ثنا جاوید نے نئے سال کی آمد دبئی میں اپنے شوہر شعیب ملک کے ساتھ مناتے ہوئے مداحوں کے ساتھ خوبصورت لمحات شیئر کیے ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ ثنا جاوید نے دبئی کے مشہور برج خلیفہ کے پس منظر میں لی گئی تصاویر کے ساتھ شاندار آتش بازی کے مناظر بھی انسٹاگرام پر پوسٹ کیے، جن میں نئے سال کی خوشیوں اور جشن کا بھرپور عکس دکھائی دیتا ہے۔ ان تصاویر میں وہ اور شعیب ملک خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ پر اداکارہ نے متعدد پوسٹس کے ذریعے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں نے جاوید عالم اوڈھو کوانسپکٹر جنرل سندھ پولیس کی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاوید عالم اوڈھو اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور تجربے کو بروئے کار لاکر صوبے میں امن و امان قائم کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ پولیس کو عوام بالخصوص تاجر برادری کو تحفظ فراہم کرنے سمیت کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔معاشی سرگرمیاں بلا خوف وخطر جاری رکھنے کے لیے پُرامن ماحول ضروری ہے۔انہوں نے جاوید عالم اوڈھو کی ماضی کی کارکردگی کو بھی سراہا اور بطور کراچی پولیس چیف گراں...
ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کراچی جاوید نبی کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے صدر میں 32 دکانیں اور ہوٹل سربمہر کر دیے گئے ہیں۔ جاوید نبی کہا ہے کہ سربمہر املاک میں 19 ہوٹل اور الیکٹرانکس کی 13 دکانیں شامل ہیں، فٹ پاتھ پر کرسیاں رکھنے والے ہوٹل سیل کیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر جاوید نبی کے مطابق تجاوزات کے خلاف مہم کراچی ساؤتھ کے تمام علاقوں میں جاری ہے۔
معروف بھارتی نغمہ نگار اور اسکرین رائٹر جاوید اختر نے اپنے بارے میں وائرل ہونے والی ایک جعلی ویڈیو پر قانونی کارروائی کی دھمکی دے دی ہے، جس میں ان کے ذاتی عقائد میں تبدیلی کا جھوٹا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ جمعرات یکم جنوری کو جاوید اختر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ٹوپی پہنے ایک ویڈیو دراصل مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کی گئی جعلی ویڈیو ہے، جسے غلط طور پر ان کے ایمان میں تبدیلی کا ثبوت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: بھارتی شاعر جاوید اختر (ڈمی) کی وی ٹو میں انتہائی دلچسپ گفتگو جاوید اختر نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک جعلی ویڈیو...
فوٹو: سوشل میڈیا جماعت اسلامی پنجاب کے امیر جاوید قصوری کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت سرکاری سرپرستی میں بسنت جیسے خونی تہوار پر پابندی عائد کرے۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید قصوری نے کہا کہ اگر بسنت کے نتیجے میں ڈور پھرنے سے اموات ہوئیں تو اس کی ذمہ دار وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ہوں گی۔ لاہور میں بسنت کب منائی جائے گی؟ تاریخ سامنے آ گئیپنجاب حکومت کی جانب سے بسنت 2026ء کا باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف موٹرسائیکل سواروں پر بھاری جرمانے عائد کیے جارہے ہیں تو دوسری جانب بسنت تہوار کی اجازت دے کر بچوں اور نوجوانوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا جارہا ہے۔ جماعت اسلامی...
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر نے تلخ انداز اختیار کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ عام لوگوں کے گھروں پر بلڈوزر تو چلوا سکتے ہیں لیکن انہیں پینے کا صاف پانی جیسی بنیادی سہولیات نہیں دے سکتے۔ اسلام ٹائمز۔ اندور بی جے پی حکمراں مدھیہ پردیش کا معاشی دارالحکومت کہا جاتا ہے۔ اس شہر کو ملک کے سب سے صاف شہر کا تمغہ حاصل ہے، لیکن دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہاں آلودہ پانی پینے کی وجہ سے قے اور دست کی وباء پھیل گئی جس نے کم از کم 13 لوگوں کی زندگی چھین لی۔ حالانکہ اس اعداد و شمار پر مقامی لوگوں، حکومت اور افسران کے درمیان تضاد برقرار ہے۔ اس درمیان حیدر آباد سے...
ایران کو شدید معاشی بحران کا سامنا ہے اور اس کی کرنسی کی قدر حیرت انگیز حد تک گر چکی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ میں عرب میڈیا کے مطابق عالمی معاشی پابندیوں کے باعث ایران شدید معاشی بحران کا شکار ہو چکا ہے اور اس کی کرنسی کی قدر اتنی گر چکی ہے کہ 14 لاکھ ریال صرف ایک امریکی ڈالر کے مساوی ہو گئے ہیں۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایرانی کی کرنسی کم ترین سطح پر آنے کا مطلب ایرانی ریال کی قدر تقریباً ختم ہو چکی ہے۔ ریال میں یہ نمایاں کمی پابندیوں اور علاقائی کشیدگیوں کے درمیان ہوئی ہے، جس کی وجہ سے ایران میں مہنگائی میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔ دوسری جانب ایرانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-4 لاہور( وقائع نگارخصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے ڈاکٹر بابر رشید،ذکر اللہ مجاہد،فاروق چوہان اور عمران الحق کے ہمراہ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں 18 سال بعد 6، 7 اور 8 فروری کو حکومت پنجاب کی سرپرستی کو بسنت منانے کا اعلان تشویشناک اور قابل مذمت ہے۔ بسنت معاشرتی اقدار کے منافی ہے، اس پر پابندی ختم کرنا درحقیقت انسانی جانوں سے کھیلنے، قومی وسائل اور اخلاقی اقدار کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہوگا۔ بسنت منانے کی اجازت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔اگر بسنت کے نتیجے میں ڈور پھرنے سے اموات ہوں گی تو اس کی ذمہ دار وزیر اعلیٰ پنجاب ہوں گی۔بسنت کو ثقافت کے...
جگنی سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے ماضی کے مقبول ترین گلوکار سلیم جاوید نے نئے سال پر مداحوں کو ایک خاص تحفہ دیا ہے۔ سلیم جاوید نے نئے سال میں تازہ انٹری یوں ڈالی ہے کہ اپنے مقبول زمانہ بلوچی گانے کو نئی دھن اور نئے انداز میں پیش کردیا ہے۔ جو سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ شائقین موسیقی نہ صرف گیت کو شیئر کر رہے ہیں بلکہ اس کی دھن، انداز اور ثقافتی رنگ کو بھی خوب سراہا جا رہا ہے۔ سلیم جاوید نے خود بھی اس گیت کو اپنے مداحوں کے لیے نئے سال کا خصوصی تحفہ قرار دیا ہے۔ نیا بلوچی دھن سلیم جاوید کے اس گہرے تعلق کی عکاسی کرتا...
سابق کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور اداکارہ ثناجاوید ایک بار پھر اپنی پوسٹ کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں۔ ڈرامہ سیریلز ’پیارے افضل‘ سے شہرت پانے والی سنا جاوید کا شمار پاکستان کی مشہور اور مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے جب کہ سوشل میڈیا پر بھی ان کے چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے، صرف انسٹاگرام پر ان کے فالورز کی تعداد 9.1 ملین ہے۔ ثنا جاوید کے دیگر نمایاں ڈراموں میں ذرا یاد کر، خانی، رومیو ویڈز ہیر، اے مشتِ خاک، کالا ڈوریا، مانا کا گھرانا اور سکون شامل ہیں۔ ثنا جاوید کی پہلی شادی گلوکار عمیر جیسوال سے ہوئی تھی جو طلاق پر ختم ہوئی جس کے بعد انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم...
فائل فوٹو جاوید عالم اوڈھو نے انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ کے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ جاوید عالم اوڈھو سندھ پولیس کے 86 ویں آئی جی سندھ ہیں۔غلام نبی میمن کی مدت ملازمت مکمل ہونے پر جاوید عالم اوڈھو نے آئی جی سندھ کے عہدے کا اضافی چارج سنبھالا ہے۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق سی پی او پہنچنے پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کو سندھ پولیس کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔اس موقع پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے پولیس کے شہداء کی یادگار پر حاضری دی۔ انہوں نے اعلیٰ پولیس افسران سے ملاقات بھی کی۔ غلام نبی میمن آئی جی سندھ کے عہدے سے ریٹائر، پرتپاک اور والہانہ انداز سے رخصتغلام نبی...
وزیراعظم نے بیرونی اور ملکی سرمایہ کاروں کو مزید سہولیات فراہم کرنے کے لیے متعلقہ وزارتوں سے سفارشات طلب کر لی ہیں اور ہدایت دی ہے کہ سرمایہ کاری میں اضافہ کرنے کے لیے برآمدات کے شعبے کو خاص ترجیح دی جائے۔ نجی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے سال کے پہلے دن وزیراعظم کی صدارت میں معیشت سے متعلقہ تمام وزارتوں کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں موجودہ انتظامی اور معاشی اصلاحات، سرمایہ کاری میں پیش رفت اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ، وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک، وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، مشیر رانا ثناء اللہ، معاون خصوصی ہارون...
پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ثنا جاوید کی انسٹاگرام پوسٹ پر دیا گیا حالیہ جواب سوشل میڈیا صارفین کے لیے بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ اداکارہ نے دبئی کے ایک کیفے میں اپنی ناشتہ کرتے ہوئے تصاویر شیئر کی تھیں، جس پر ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے یہ فوٹوگرافر چاہیے‘۔ اس کے جواب میں ثنا جاوید نے کہا کہ ’میں اپنا میاں کسی کو نہیں دے سکتی‘۔تاہم ثنا جاوید کا یہ ردعمل سوشل میڈیا صارفین کو پسند نہیں آیا اور انہوں نے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ صارفین نے اس ردعمل کو نامناسب قرار دیا اور مختلف تبصرے کیے، جس کے باعث یہ واقعہ انٹرنیٹ پر کافی وائرل
سابق کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور معروف اداکارہ ثنا جاوید ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنی حالیہ پوسٹ کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنی ہیں۔ ڈرامہ سیریلز پیارے افضل سے شہرت حاصل کرنے والی ثنا جاوید پاکستان کی مقبول اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں اور انسٹاگرام پر ان کے فالورز کی تعداد 9.1 ملین ہے۔ ان کے دیگر نمایاں ڈرامے ذرا یاد کر، خانی، رومیو ویڈز ہیر، اے مشت خاک، کالا ڈوریا، مانا کا گھرانا اور سکون شامل ہیں۔ ثنا جاوید کی پہلی شادی گلوکار عمیر جیسوال سے ہوئی تھی، جو طلاق پر ختم ہوئی۔ بعد ازاں انہوں نے سابق قومی کرکٹ کپتان شعیب ملک سے شادی کی، جن کی پہلی شادی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا...
کانگریس صدر نے کہا کہ ملک کی کل دولت کا تقریباً 40 فیصد حصہ صرف 1 فیصد لوگوں کے پاس محدود ہوکر رہ گیا ہے، جسکی وجہ سے سماجی اور معاشی خلیج مزید گہری ہوئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نئے سال کی آمد کے موقع پر کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے بھارت کی بی جے پی حکومت پر براہ راست حملہ بولا ہے۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک طویل پوسٹ کے ذریعہ حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ بی جے پی حکومت کے گیارہویں سال میں ملک کس سمت میں گیا ہے اور عام لوگوں کو کیا ملا۔ کانگریس صدر کے مطابق 2025ء کے رخصت ہوتے ہوئے بھی عوام...
جگنی کے ذریعے عالمی سطح پر شناخت حاصل کرنے والے ماضی کے مقبول گلوکار سلیم جاوید نے نئے سال کے موقع پر اپنے مداحوں کیلئے ایک خاص تحفہ پیش کر دیا۔ سلیم جاوید نے مقبول بلوچی گیت کو نئی دھن، نئے انداز اور جدید موسیقی کے رنگ میں ڈھال کر ایک بار پھر شائقینِ موسیقی کی توجہ حاصل کر لی۔ نیا بلوچی گیت ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہا ہے جہاں شائقین نہ صرف اسے بھرپور انداز میں شیئر کر رہے ہیں بلکہ اس کی دلکش دھن، جدید پیشکش اور ثقافتی رنگوں کو بھی خوب سراہا جا رہا ہے، گلوگار نے خود اس گیت کو اپنے مداحوں کے لیے نئے سال کا خصوصی تحفہ قرار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-05-3 لاہور (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت شدید تضادات اور دوغلی پالیسیوں کا شکار ہو چکی ہے۔ ایک طرف موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ نہ پہننے پر بھاری جرمانے اور ایف آئی آرز دی جا رہی ہیں جبکہ دوسری جانب بسنت جیسے جان لیوا تہوار کی اجازت دے کر شہریوں، بالخصوص بچوں اور نوجوانوں کی زندگیوں کو کھلے عام خطرے میں ڈالا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گلے پر ڈور پھرنے سے دو سالہ معصوم بچی زینب فاطمہ اور 22 سالہ نوجوان محمد اویس کے زخمی ہونے کے واقعات حکومتی غفلت کا واضح ثبوت ہیں۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ ان معصوم جانوں کا مجرم...
ذرائع کے مطابق قائم مقام آئی جی سندھ کی تعیناتی سے پولیس کے روزمرہ امور میں تسلسل برقرار رہے گا۔ غلام نبی میمن کی ریٹائرمنٹ پر پولیس افسران اور ملازمین کی جانب سے ان کی خدمات کو سراہا گیا۔ سندھ حکومت نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کے لیے پولیس قیادت کو مکمل اختیارات اور تعاون فراہم کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن مدتِ ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہو گئے ہیں۔ ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد سندھ حکومت نے کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کو قائم مقام آئی جی سندھ تعینات کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری...
معروف صحافی، کالم نگار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ فیض حمید کے دور میں لوگوں کو اٹھا کر سرد خانے میں مُردوں کے ساتھ بند کر دیا جاتا تھا۔ جاوید چوہدری کا اپنے وی لاگ میں کہنا تھا کہ فیض حمید جس کے بارے میں کہتے تھے اسے اٹھا لیا جاتا تھا اور 24 گھنٹوں کے لیے مُردوں کے ساتھ سرد خانے میں بند کر دیا جاتا تھا۔ ان لوگوں کا بول و براز بھی وہیں نکل جاتا تھا اور لوگوں کو محسوس ہوتا تھا کہ وہ وہیں فوت ہو گئے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ فیض حمید جس کو چاہتے تھے اس کو چھوڑ دیا جاتا تھا اور یہ لرزہ خیز...
اسلام آباد: 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد سال 2025 عدلیہ کی آزادی کے لیے بدتر سال کے طور پر یاد کیا جا رہا ہے۔ پورے سال کے دوران انتظامیہ اعلیٰ عدلیہ پر حاوی رہی ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم نے پارلیمانی کمیٹی کو یہ اختیار دیا تھا کہ وہ تین سینئر ترین ججوں میں سے کسی ایک کو چیف جسٹس آف پاکستان منتخب کر سکے۔ تاہم حکومت تین سینئر ججوں کو نظر انداز کرنے میں کامیاب رہی اور جسٹس امین الدین خان کو آئینی بنچوں کے سربراہ کے طور پر نامزد کر دیا۔ آئینی بنچوں کیلئے حکومت کے ہم خیال ججوں کی اکثریت کو نامزد کیا گیا۔ جسٹس امین الدین خان کی...
پاکستان شوبز کے ابھرتے ہوئے اداکار ضرار خان نے اپنی نجی زندگی کے ایک نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے نکاح کی خوش خبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اداکار کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصاویر نے دیکھتے ہی دیکھتے توجہ حاصل کرلی اور ان کے چاہنے والوں کی جانب سے مبارک بادوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر سے سامنے آیا کہ ضرار خان نے 28 دسمبر 2025 کو کاروباری شخصیت مومل خان کے ساتھ نکاح کیا۔ اداکار نے تصاویر کے ساتھ ایک دلچسپ اور مزاحیہ کیپشن بھی تحریر کیا جس میں لکھا، ’’کس نے کہا کہ کھانا بنا کر کسی لڑکی کا دل نہیں جیتا جا سکتا؟‘‘...
پچھلے دنوں بھارت کے معروف فلمی شاعر جاوید اختر اور ندوہ کے فارغ التحصیل ایک نوجوان اسکالر مفتی شمائل ندوی کے درمیان جو مباحثہ یا مناظرہ ہوا ، وہ پاکستان میں بھی دلچسپی سے دیکھا گیا۔ ایک تو وجودِ الٰہی کے بارے میں جب بھی اور جہاں بھی بات ہوگی مسلمان اسے دلچسپی سے سنیں گے، دوسرا یہ کہ بھارت میں مودی حکومت نے خاص منصوبہ بندی کے تحت مسلمانوں کی زندگی عذاب بنا دی ہے، وہ سماجی، معاشی اور سیاسی طور پر دلّتوں سے بھی نیچے چلے گئے ہیں۔ اب وہ اپنی مذہبی اور ثقافتی شناخت کھو چکے ہیں اور ان کی نئی نسل زندہ رہنے کے لیے اپنے اسلامی نام چھپانے یا تبدیل کرنے پر مجبور ہے، ان...
پاکستان کاسب سے بڑا قانون سازادارہ پارلیمنٹ سال2025 میں سیاسی انتشار کا شکار رہا۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی گرما گرمی سڑکوں اور چوراہوں کے بعد پارلیمنٹ میں بھی دیکھنے کو ملی۔ تفصیلات کے مطابق سال 2025 اپنے اختتام کو پہنچ گیا اور ہم چند گھنٹوں کے بعد نئے سال 2026 میں نئی امیدوں اور عزم کے ساتھ داخل ہوں گے۔ سال 2025 کے دوران پارلیمنٹ کے اندر کیا ہوا، اس پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ مجموعی طور پر سارا سال پارلیمنٹ میں سیاسی انتشار رہا اور حکومت و اپوزیشن کے درمیان گرما گرمی برقرار رہی۔ سیاسی جماعتوں کے درمیان محاذ آرائی کے سبب باہر کی طرح پارلیمنٹ کے اندر بھی سیاسی مفادات عوامی مسائل پر حاوی رہے اور اپوزیشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان ،سیکرٹری اطلاعات زاہد عسکری ،سینئر ڈپٹی سیکرٹری صہیب احمد اورڈپٹی سیکرٹری اسد فاروق نے کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2026ء میں دی ڈیموکریٹس پینل کی مسلسل کامیابی پر نو منتخب صدر فاضل جمیلی، نائب صدر ارشادکھوکھر ،سیکرٹری محمد اسلم خان، جوائنٹ سیکرٹری فاروق سمیع،خزانچی عمران ایوب اور گورننگ باڈی کے ممبران عبدالجبار ناصر،اختر حسین سومرو، شیما صدیقی، فریال عارف، جاوید صبا، سید فرید عالم اور جاوید مہر کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ کراچی پریس کلب میں 18ویں بار گروپ کی مکمل کامیابی پوری صحافی برادری کے اعتماد کا مظہر ہے ۔کراچی پریس کلب میں ہر سال باقاعدگی کے ساتھ بروقت انتخابات کا انعقاد ایک...
عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں، مایوں اور مہندی کی تقریب کے بعد اب ان کی بارات کی تصاویر اور ویڈیوز بھی وائرل ہوگئیں۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کلاسیکل اور غزل گلوکار استاد راحت فتح علی خان ان دنوں اپنی صاحبزادی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کے باعث توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، جن کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین کی شادی کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی، ماہین کا نکاح شایان کے ساتھ طے پایا ہے۔ نکاح سمیت مایوں اور دہگر تقریبات میں قریبی رشتہ داروں اور عزیز...
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی سابق اہلیہ اور ہدایت کار کرن راؤ اسپتال میں زیر علاج ہیں، جہاں انہوں نے اپینڈکس کی سرجری کے بعد اپنی تصاویر جاری کی ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ ’انسٹاگرام‘ پر کرن راؤ نے ممبئی کے سر ایچ این ریلائنس فاؤنڈیشن اسپتال سے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق اپ ڈیٹس فراہم کیں اور ساتھ ہی تصاویر بھی شیئر کیں۔ اپنی پوسٹ میں کرن راؤ نے اسپتال کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کیں اور ساتھ ہی چند تصاویر جس میں انہوں نے اسپتال کی جانب سے مریض کو پہنائے جانے والے بینڈ (جس پر مریض کا نام درج ہوتا ہے) بھی شیئر...
کراچی (نیوزڈیسک )پاکستان شوبز کے ابھرتے ہوئے اداکار ضرار خان نے اپنی نجی زندگی کے ایک نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے نکاح کی خوش خبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اداکار کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصاویر نے دیکھتے ہی دیکھتے توجہ حاصل کرلی اور ان کے چاہنے والوں کی جانب سے مبارک بادوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر سے سامنے آیا کہ ضرار خان نے 28 دسمبر 2025 کو کاروباری شخصیت مومل خان کے ساتھ نکاح کیا۔ اداکار نے تصاویر کے ساتھ ایک دلچسپ اور مزاحیہ کیپشن بھی تحریر کیا جس میں لکھا، ’’کس نے کہا کہ کھانا بنا کر کسی لڑکی کا دل نہیں جیتا...
لاہور (نامہ نگار) صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں ڈاکوو ں اور چوروں نے چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، موٹرسائیکلیں، گاڑیاں اور دیگر سامان لوٹ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکوو ں نے ٹاو ن شپ میں صلاح الدین کے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر 5لاکھ روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون اور دیگر سامان، ڈیفنس میں مجاہد اور اس کی فیملی سے اسلحہ کے زور پر 4لاکھ 25 ہزار روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات اور موبائل فون، سول لائن میں علی سے 65ہزار اور موبائل فون، گلشن راوی میں بابر سے 98ہزار روپے اور موبائل فون،...
پاکستان کی مشہور ماڈل اور ٹیلی ویژن اداکارہ حنا آفریدی کی پہلی ڈھولکی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ تقریب میں ان کے قریبی خاندان کے افراد اور دوستوں نے شرکت کی۔ اداکارہ اپنی فطری خوبصورتی اور جذباتی اداکاری کے لیے مداحوں میں مشہور ہیں۔ انہوں نے ٹیلی ویژن پر اپنے کیریئر کا آغاز مقبول ڈرامہ سیریل پہلی سی محبت سے کیا اور بعد ازاں ماڈلنگ اور اداکاری میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ حنا آفریدی اس وقت ڈرامہ راجا رانی میں اپنے کردار کے لیے تعریفیں حاصل کر رہی ہیں اور اس ماہ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے منگیتر تیمور اکبر کے ساتھ منگنی کی خوشخبری بھی شیئر کی تھی۔ ڈھولکی کی تقریب کی ویڈیوز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے صوبہ پنجاب میں کم عمر بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ چھ سالوں کے دوران کم عمر بچوں سے زیادتی کے 5761 واقعات رپورٹ ہونا ایک خوفناک اور لرزہ خیز حقیقت ہے، جو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی اور حکومتی بے حسی کو واضح کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان واقعات میں ملوث ایک ہزار سے زائد مجرمان کا آزاد گھومنا ریاستی نظامِ انصاف پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔ بچوں سے زیادتی کے واقعات کسی ایک علاقے یا شہر تک محدود نہیں رہے بلکہ پورے صوبے میں یہ ناسور تیزی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">(سچائی کا وہ آئینہ جب اسکرین کے اسکرپٹ رائٹر کے سامنے کائنات کے اسکرپٹ رائٹر کا علم کھل کر سامنے آیا)یہ وہ لمحہ تھا جب فلمی دنیا کی چکا چوند اور سلیبریٹی کی جادوگری، قرآن، منطق اور فلسفہ کے اصولوں کے سامنے ڈھیر ہو گئی۔ ہندوستان کی سرزمین پر ہونے والا یہ مکالمہ محض دو شخصیات کے تصادم کی کہانی نہیں، بلکہ دو متوازی نظریاتی کائناتوں کا تقابل تھا۔ ایک طرف فلمی اور لٹریچر کی دنیا کا شہنشاہ، جاوید اختر، جس نے الفاظ اور مکالمات کے جادو سے کروڑوں دلوں کو مسحور کیا، اور دوسری طرف وہ مردِ قلندر، مفتی شمائل ندوی، جس کے پاس قرآن، فلسفہ اور منطق کے ہتھیار تھے۔ یہ تاریخی ملاقات اس بات کی...
(24 نیوز)بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سنجاوی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ جان بحق اور زخمی ہونے والے سگے بھائی بتائے جاتے ہیں۔لیویز کے مطابق یہ واقعہ ہرنائی سنجاوی روڈ ہرنائی کے حدود طورخان سورپل کے مقام پر پیش آیا ، نامعلوم افراد نے سنجاوی سے ہرنائی آنے والے موٹرسائیکل سوار دو افراد پر فائرنگ کی، فائرنگ سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد میں ایک شخص جان بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوا۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جان بحق ہونے والوں کا تعلق قلعہ سیف اللہ سے بتایا جاتا ہے ، فائرنگ سے سمت اللہ ولد حاجی دینار خان موقع پر ہی جان بحق جبکہ گل محمد...
لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں پتنگ کی ڈور گلے میں پھرنے سے 22 سالہ نوجوان اویس زخمی ہو گیا۔ اویس موٹرسائیکل پر نوکری کے لیے گھر سے نکل رہا تھا کہ اچانک گلے پر پتنگ کی ڈور پھنس گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی نوجوان کا گلا متاثر ہوا اور فوری طور پر اسے طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں سرجیکل وارڈ میں اس کا علاج جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیے: خلافِ ضابطہ پتنگ بازی کرنے والوں کے لیے بھاری جرمانے اور طویل قید کی سزائیں مقرر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔ حکام نے شہریوں...
اسلام آباد(این این آئی)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے خاتون کے سوشل میڈیا اکاو نٹس کے ڈیٹا چوری کرنے اور پھر نازیبا تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے میں ملوث ملزم رضوان اللہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ حکام کے مطابق این سی سی آئی اے اسلام آباد کو خاتون نے شکایت کی کہ ملزم رضوان اللہ نے غیر قانونی طور پر ان کے سوشل میڈیا اکاو نٹس تک رسائی کی اور ڈیٹا چوری کیا، بعدازاں قابل اعتراض تصاویر واٹس ایپ کے ذریعے ڈسپلے کیں۔خاتون کی شکایت پر نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے انکوائری کی تو الزامات درست معلوم ہوئے، جس پر انوسٹی گیشن آفیسر سب انسپکٹر مصباح بتول کی سربراہی میں این...
پاکستانی سابق کپتان اور معروف کرکٹر سرفراز احمد نے اپنی حالیہ پوڈکاسٹ میں کرکٹ کے میدان سے باہر پیش آنے والے دلچسپ اور پُر مزاح حالات کا ذکر کیا۔ سرفراز نے پی ایس ایل کے دوران ساتھی کھلاڑیوں، شادیوں، اور لفٹ میں ہونے والے مزاحیہ لمحات کو سناتے ہوئے سامعین کو ہنسی سے لوٹ پوٹ کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں:کرکٹ میں سپورٹس مین اسپرٹ ضروری ہے، بھارتی ٹیم کا رویہ غیر اخلاقی تھا، سرفراز احمد سرفراز احمد نے پوڈکاسٹ میں بتایا کہ کرکٹ کی مصروف زندگی کے دوران بھی کئی غیر متوقع اور مزاحیہ واقعات پیش آتے ہیں۔ انہوں نے شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کا دلچسپ قصہ سنایا۔ سرفراز کے مطابق انہیں اچانک اطلاع ملی کہ یار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملکی اداروں کی مسلسل تباہ حالی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ موجودہ حکمرانوں کے پاس ملک چلانے کے لئے اہلیت، صلاحیت اور قابلیت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن، نااہلی اور غلط پالیسیوں نے پاکستان کے مضبوط اداروں کو کھوکھلا کر دیا ہے اور اب رہی سہی کسر بے دریغ نجکاری نے پوری کر دی ہے۔محمد جاوید قصوری کا کہنا تھا کہ منافع بخش قومی اداروں کو اونے پونے فروخت کرنا دراصل قومی اثاثوں کی لوٹ مار کے مترادف ہے۔ یہ نجکاری عوامی مفاد میں نہیں بلکہ مخصوص طبقے کو فائدہ پہنچانے کے لیے کی جا رہی ہے، جس کا خمیازہ...
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کلاسیکل اورغزل گائیک راحت فتح علی خان ان دنوں اپنی بیٹی ماہین خان کی وائرل شادی کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز مایوں کی تقریب سے ہوا جو کل رخصتی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئیں۔ چند روز قبل ماہین خان کا نکاح لاہور میں منعقد ہونے والی ایک خوبصورت تقریب میں ہوا، اس اہم خاندانی موقع پر راحت فتح علی خان اور ان کا خاندان بے حد خوش نظر آیا۔ لاہور میں منعقد ہونے والی روایتی مایوں کی خوبصورت تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جس پر صارفین کی جانب سے ماہین...
فیض حمید کے ساتھ 2حاضر سروس برگیڈیرز کو بھی سزا ہوئی ہے، جاوید لطیف کا دعوی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے دعوی کیا ہے کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید کے ساتھ 2 حاضر سروس برگیڈیرز کو بھی سزا ہوئی ہے۔نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں شروع سے کہتا آیا ہوں کہ سہولت کاری موجود ہے اب تو دوسرے لوگ بھی کہہ رہے ہیں اور آج وزیر دفاع نے بھی کہا کہ اداروں کے اندر کچھ لوگ موجود ہیں جو عمران خان کو اقتدار میں لانا چاہتے ہیں۔ اپنی...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید کے ساتھ 2 حاضر سروس برگیڈیرز کو بھی سزا ہوئی ہے۔ نجی نیوز چینل اے آر وائی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں شروع سے کہتا آیا ہوں کہ سہولت کاری موجود ہے اب تو دوسرے لوگ بھی کہہ رہے ہیں اور آج وزیر دفاع نے بھی کہا کہ اداروں کے اندر کچھ لوگ موجود ہیں جو عمران خان کو اقتدار میں لانا چاہتے ہیں۔ اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’میری اطلاعات کے مطابق فیض حمید کے ساتھ دو حاضر سروس برگیڈیر کو بھی سزا ہوئی ہے‘۔ میں...
یاسین ملک پر مقدمات بے بنیاد، عالمی برادری نوٹس لے،انورسماوی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے جدوجہد آزادی کی بنیادوں میں تاریخی کردار ادا کیا ، بات چےت راولپنڈی: جموں وکشمیرلبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک پر بے بنیاد مقدمات اور ان کی تہاڑ جیل میں قید اور جموں کشمیر کے عوام پر بھارتی دبا¶ دنیا کے لیے دہشت اور خطے میں بد امنی کی بدترین علامت ہے جس پر عالمی برادری کو اپنی توجہ مرکوز کرنا ہو گی۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے جدوجہد آزادی کی بنیادوں میں تاریخی کردار ادا کیا ۔بھارتی مظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کیا کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ جموں کشمیر کے عوام نے کرنا ہے...
امریکی سیاست میں ایک بار پھر جیفری ایپسٹن جنسی اسکینڈل کا بھوت جاگ اٹھا ہے اور اس بار نشانے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوانِ نمائندگان کی نگران کمیٹی کے ڈیموکریٹس نے ایپسٹن فائلز سے حاصل ہونے والی تصاویر اور ای میلز کا ایسا پیکج جاری کیا ہے جس نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی۔ جاری کی گئی 19 تصاویر میں ایپسٹن کو امریکی اور عالمی اشرافیہ کے بیچ گھِرا دیکھا جا سکتا ہے، جن میں ڈونلڈ ٹرمپ، بل کلنٹن، اسٹیو بینن، بل گیٹس، رچرڈ برانسن سمیت کئی طاقتور نام شامل ہیں۔ ایوانِ نمائندگان کی نگران کمیٹی کا کہنا ہے کہ یہ تصاویر جیری ایپسٹن کے بااثر سماجی نیٹ ورک کی تصدیق کرتی ہیں۔...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ظہران ممدانی نیویارک میئر وعدے وی نیوز
صرف فیض حمید کو گرفتار کرنے اور سزا دینے سے انصاف نہیں ہوسکتا، جاوید لطیف WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ صرف فیض حمید کو گرفتار کرنے اور سزا دینے سے انصاف نہیں ہوسکتا، پاکستان کی بربادی کرنے والا ایک بڑا گروپ تھا، جب گوجرانوالہ میں نوازشریف نے ان کے نام لیے تو ہمارے اپنے کمزور دل کے لوگ اسٹیج سے چھلانگیں مار کر دوڑ گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک ویڈیو کلب میں انہوں نے کہا کہ بڑے عرصے سے کہہ رہا تھا کہ فیض حمید کو گرفتار کرنے اسے سزا دینے سے جسٹس نہیں ہوسکتا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) ان ڈرائیونے پاکستانی خواتین کی قیادت میں قائم دو اسٹارٹ اپ کو اورورا ٹیک ایوارڈ 2026 کی ٹاپ 100 فاؤنڈرز کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ یہ ایوارڈ ابھرتی ہوئی مارکیٹس میں بامقصد جدت کے فروغ کے لیے خواتین ٹیک فاؤنڈرز کی کاوشوں کا اعتراف ہے۔اورورا ٹیک ایوارڈ صرف اعزاز ہی نہیں بلکہ فاتحین کو 50 ہزار امریکی ڈالر تک کی non-dilutiveفنڈنگ، خصوصی رہنمائی، عالمی نیٹ ورکنگ کے مواقع، اور ایسی میڈیا رسائی بھی فراہم کرتا ہے جو انہیں دنیا بھر کے سرمایہ کاروں اور مارکیٹوں سے جوڑتی ہے۔اس موقع پر ان ڈرائیو پاکستان کے کنٹری ہیڈ، اویس سعید نے کہا کہ “پاکستانی خواتین انٹرپرینیورز جدت اور مسائل کے حل میں نمایاں کردار ادا کر رہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے حکومتِ پنجاب کی جانب سے لاہور میں بسنت منانے کے فیصلے کو شدید ترین الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے اسے عوام دشمن، غیر ذمہ دارانہ اور انسانی جانوں سے کھیلنے کے مترادف قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بسنت کے نام پر پتنگ بازی محض ایک تفریح نہیں بلکہ ماضی میں درجنوں معصوم جانیں نگلنے والا ایک خونی کھیل ہے، جسے دوبارہ زندہ کرنے کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے۔ حکومت نے اس فیصلے سے ثابت کر دیا ہے کہ اسے عوام کی جان و مال کے تحفظ سے زیادہ میلوں ٹھیلوں اور نمائشی فیصلوں کی فکر ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے حکومت پنجاب کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-08-11 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینیٹر ناصر بٹ کا کہنا ہے کہ قمرباجوہ اور تین ججوں کا احتساب ہونا چاہیے اور ان کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے چاہییں۔ ادارے نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا احتساب کرکے تاریخ میں پہلی مثال قائم کی ہے، یقین ہے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کا بھی احتساب کیا جائے گا۔ نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سینیٹر ناصر بٹ کا مزید کہنا تھا کہ فیض حمید اتنی دور تک چلے گئے تھے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی باز نہیں آئے، ادارے نے ان کا احتساب کرکے درست قدم اٹھایا ہے۔ ناصر بٹ نے سابق چیف جسٹسز ثاقب نثار، آصف سعید کھوسہ اور...
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینیٹر ناصر بٹ کا کہنا ہے کہ قمرباجوہ اور تین ججوں کا احتساب ہونا چاہیے اور ان کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے چاہییں۔ ادارے نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا احتساب کرکے تاریخ میں پہلی مثال قائم کی ہے، یقین ہے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کا بھی احتساب کیا جائے گا۔ نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سینیٹر ناصر بٹ کا مزید کہنا تھا کہ فیض حمید اتنی دور تک چلے گئے تھے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی باز نہیں آئے، ادارے نے ان کا احتساب کرکے درست قدم اٹھایا ہے۔ ناصر بٹ نے سابق چیف جسٹسز ثاقب نثار، آصف سعید کھوسہ اور جج اعجاز الاحسن...
بالی ووڈ فلم دھریندر کے ایک منظر نے سوشل میڈیا پر بھونچال برپا کر رکھا ہے۔ فلم میں رحمان ڈکیت کا کردار ادا کرنے والے اکشے کھنہ جب گاڑی سے اُتر کر ہاتھ ہلانے کے بعد اچانک روایتی رقص شروع کرتے ہیں تو ناظرین حیران رہ گئے۔ کسی اسکرپٹ یا پلان کے بغیر شوٹ ہونے والا یہ لمحہ اتنی تیزی سے وائرل ہوا کہ ہر پلیٹ فارم پر صرف اسی کی بات ہو رہی ہے۔ لیکن کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی۔ اکشے کے رقص کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی، ان کے والد اور لیجنڈری اداکار ونود کھنہ کی ایک پرانی ویڈیو بھی دوبارہ منظر عام پر آگئی۔ یہ ویڈیو 1989 کے ایک چیریٹی کنسرٹ کی ہے، جہاں ونود کھنہ،...
پاکستانی اداکارہ حرا سومرو اپنی باکمال کارکردگی اور بے تکلف مزاج کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں۔ حرا اکثر اپنے خیالات کھل کر بیان کرتی ہیں، چاہے اس پر تنقید ہی کیوں نہ ہو۔ تاہم اس بار ان کے تازہ اقدام نے انہیں سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل کا سامنا کروا دیا ہے۔ تیرے بن اور دو کنارے جیسے مقبول ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی حرا سومرو نے بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ ایک رومانوی اے آئی فوٹو شوٹ تخلیق کیا۔ یہ سب ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب رنویر سنگھ اپنی نئی فلم دھرندھر میں کام کر رہے ہیں، جس میں پاکستان کو منفی اور غیر حقیقی انداز میں دکھایا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (وقائع نگارخصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں ٹریفک جرمانوں میں غیر معمولی اضافے نے پہلے ہی معاشی مشکلات کے شکار عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا ہے۔ مہنگائی، بیروزگاری اور بڑھتے مالی دباؤ کے باوجود حکومت کی جانب سے جرمانوں میں اضافہ عوامی حلقوں میں شدید اضطراب اور غم و غصے کا باعث ہے۔ شہر بھر میں عوامی شکایات میں اضافہ، احتجاج اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف غم و غصہ بڑھتا جا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ٹریفک جرمانوں میں ہوشربا اضافہ لمحہ فکر ہے۔ لگتا یوں ہے جیسے پنجاب حکومت نے تہیہ کر لیا ہے کہ وہ عوام سے جینے کا حق بھی چھین کر رہے...
بھارت کے علاقے جنگلاپلی میں ایک خفیہ زیرِ زمین جوہری صلاحیت کے حامل میزائل بیس کی نشاندہی کی گئی ہے جس کا انکشاف سیٹلائٹ تصاویر میں ہوا۔ رپورٹس کے مطابق یہ مقام بیلسٹک میزائلوں کی ذخیرہ اندوزی اور لانچ کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ دوبارہ تعمیر کریں گے، ایرانی صدر کا اعلان سیٹلائٹ شواہد میں ایک متحرک میزائل اسٹوریج اور لانچ کمپلیکس دیکھا گیا ہے، جو طویل فاصلے تک حملے کی صلاحیت کے لیے تعمیر کیا گیا ہے۔ ???? ????????????????-???????? ????????????????.A hidden underground Indian nuclear-capable missile site has been identified in #Jangalapalle. Satellite imagery shows an active ballistic missile storage & launch complex, built for long-range strike capability.Global...
متحدہ عرب امارات کے معروف انفلوئنسر خالد العامری کی سالگرہ میں ساؤتھ انڈین اداکارہ سنینا کی موجودگی نے سب کو حیران کردیا اور سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ہوگیا۔ یہ چہ می گوئیاں اُس وقت اپنے عروج کو پہنچیں جب عرب دنیا کے مشہور زمانہ کنٹینٹ کریئٹر خالد العامری نے اپنی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ ان تصاویر میں سے ایک نے سب کی توجہ حاصل کرلی جس میں خالد العامری ایک خاتون کا ہاتھ تھامے ہوئے ہیں تاہم ان کا چہرہ نظر نہیں آ رہا۔ سالگرہ کی تصاویر کے اس البم میں اگلی ہی تصویر میں خالد العامری کی سیلفی ہے جو انھوں نے بھارتی اداکارہ سنینا یلا کے ساتھ بنائی ہے۔ خالد العامری کا ان تصویر کے...
فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردِعمل دیتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ چند شر پسند عناصر کی وجہ سے پوری کمیونٹی کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا، کراچی سمیت پورے سندھ میں کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے عالمی دن پر بھی ایم کیو ایم لسانی سیاست سے باز نہیں آئی۔ ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردِعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ متحدہ کا اصل مسئلہ صبح 11 بجے والی پریس کانفرنس کا سلاٹ ہے، یہ لوگ بغیر کسی ایشو کے بھی میڈیا پر آنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ...
پولیس نے دعویٰ کیا کہ جاوید میر کو 1996ء میں بھارت مخالف اور آزادی پسند سرگرمیوں سے متعلق ایک کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آزادی پسند قیادت کے خلاف جاری کارروائیوں کو تیز کرتے ہوئے سرینگر میں سینئر حریت رہنما جاوید احمد میر کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے زینہ کدل کے علاقے میں ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور انہیں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے پی اے کے تحت گرفتار کر کے شیرگڑی پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ جاوید میر کو 1996ء...
کینیڈا کی سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کی امریکی گلاکوراہ دوست کیٹی پیری کی جاپان میں سیر سپاٹے کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ کینیڈا کے سابق وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو اور عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ کیٹی پیری ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے۔ کیٹی پیری نے انسٹاگرام پر جاپان ٹرپ کی تصاویر شیئر کی ہیں تو مداحوں کی نظریں سیدھی اس ایک تصویر پر جا ٹھہریں۔ یہ ایک سیلفی ہے جس میں کیٹی اور سابق کینیڈی وزیراعظم ایک دوسرے کے گلے میں بازو ڈالے ہنستے مسکراتے دکھائی دیے۔ دونوں نے جاپان کے معروف ریسٹورینٹ میں سوشی کھاتے ہوئے ویڈیو بھی اپ وڈ کی۔ بس پھر کیا تھا۔ سوشل میڈیا نے تبصروں کا تانتا بندھ گیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (وقائع نگارخصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب، محمد جاوید قصوری نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ جس میں کہا گیا ہے کہ ’’پاکستان میں بڑھتی ہوئی کرپشن اور سرکاری اداروں میں بد عنوانی میں اضافہ ہوا ہے‘‘ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رپورٹ کے مطابق محکموں میں خریداری میں کرپشن سب سے زیادہ پائی جاتی ہے، جبکہ رشوت خوری کا بازار مسلسل گرم ہے۔ عوام کو مہنگائی کے بدترین دباؤ کا سامنا ہے اور ان کی قوتِ خرید گزشتہ بارہ ماہ کی کم ترین سطح تک جا پہنچی ہے، المیہ یہ ہے کہ ملک کا نظامِ انصاف کرپشن کے حوالے سے تیسرے نمبر پر ہے، جو معاشرتی بے چینی اور عوامی اعتماد کے بحران...
مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ نے تقریر، انتخاب اور اظہار رائے کی آزادی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر بی جے پی اور حکومت اس پر اصرار کرتی ہے تو یہ آئین کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ "وندے ماترم" کے 150 سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ میں بحث میں حصہ لیتے ہوئے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اور پارلیمنٹ کے رکن اسد الدین اویسی نے کہا کہ آئین، فکر اور مذہب کی مکمل آزادی کی ضمانت دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حب الوطنی کو کسی مذہب یا علامت سے جوڑنا آئین کے اصولوں کے خلاف ہے۔ مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ نے کہا کہ شہریوں کو کسی بھگوان...
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انسانی حقوق کو جمہوریت کی روح قرار دیتے ہوئے ہر پاکستانی کے وقار، آزادی اور مساوی حقوق کے لیے اپنی جماعت کے غیرمتزلزل عزم کی تجدید کی ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق، پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ انسانی حقوق کا دن مطالبہ کرتا ہے کہ حقوق کو تعلیم، صحت، روزگار اور انصاف تک حقیقی رسائی میں تبدیل کیا جا ئے۔ انہوں نے زور دیا کہ انسانی حقوق ہر فرد کو کسی مراعات یا طاقت کی بنیاد پر نہیں بلکہ صرف انسان ہونے کے ناطے ملتے ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے جس میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے سے متعلق اہم فیصلہ متوقع ہے۔ اجلاس میں عوام پر پڑنے والے ممکنہ اثرات پر بھی غور کیا جائے گا۔حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں نمایاں اضافے کی تجاویز ایجنڈے میں شامل کر لی ہیں۔ ان تجاویز کی منظوری کی صورت میں پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق ای سی سی کے سامنے پیش کی جانے والی اہم تجویز ’’آپشن ٹو‘‘ میں او ایم سی مارجن 1.63 روپے فی لیٹر جبکہ پیٹرولیم ڈیلرز کا مارجن 1.79 روپے فی لیٹر بڑھانے کی سفارش کی...
لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور بڑی تباہی سے بچ گئے جب کہ سی ٹی ڈی پنجاب نے بھارتی دہشت گرد ایجنسی را کے 12 دہشت گردوں کو بھاری مقدار میں اسلحہ، بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، آئی ڈی بم اور نقدی سمیت گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب نے کہا کہ گرفتار را کے دہشت گردوں کے قبضے سے حساس مقامات اور حساس اداروں کی تصویریں ویڈیو لوکیشن بھی برامد کر لی گئی، فتنہ الہندوستان کے گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے ایک مدرسے اور ایک میلے کی تصویریں ویڈیو اور لوکیشن بھی برآمد ہوئی۔ فیصل اباد سے گرفتار دہشت گرد پنجاب میں خوف و ہراس پھیلانے کے ساتھ مذہبی منافرت بھی پھیلانا چاہتے تھے۔ سی ٹی ڈی پنجاب نے...
بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی مقبول اداکارہ سارہ خان نے کرش پاٹھک سے دوسری شادی کرلی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکتوبر میں دونوں کی کورٹ میرج ہوئی تھی جس کے بعد دسمبر میں باقاعدہ شادی کی تقریبات منعقد کی گئیں اور اس موقع پر خوبصورت تصاویر لی گئیں۔ نوبیاہتا جوڑے نے اپنی دلکش شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ سارہ اور کرش نے شادی کی تقریبات میں ہندو رسومات کے ساتھ نکاح کی تقریب بھی رکھی۔ نوبیاہتا جوڑے نے ہندو رسومات کے لیے سرخ روایتی ملبوسات کا انتخاب کیا جبکہ نکاح کی تقریب میں سفید چمکدار لباس نے ان کی جوڑی کو نہایت خوبصورت...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان اور امریکہ کے درمیان بجلی کے شعبے میں اصلاحات اور سرمایہ کاری کے لیے تعاون پر بات چیت کی گئی۔ وزارت پاور ڈویژن کے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری نے آج پاکستان میں امریکی سفیر محترمہ نیٹلی بیکر سے ملاقات کی۔ دونوں کے درمیان بجلی کے شعبے میں باہمی تعاون کو مزید گہرا کرنے پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس ملاقات میں بنیادی اصلاحات، سرمایہ کاری کے مواقع، اور پاکستان کے پائیدار توانائی کے مقاصد کے حصول میں امریکی تعاون پر توجہ مرکوز رہی۔ وزیر نے پاکستان کے اصلاحی ایجنڈے میں بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے اہم کردار پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے خصوصاً سفیر سے...
اسلام آباد ،وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری جی ای ویمووا ہائیڈرو پاور کے سی ای او فریڈرک ریبیراس سے ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور بڑی تباہی سے بچ گئے جبکہ سی ٹی ڈی پنجاب نے بھارتی دہشت گرد ایجنسی را کے 12 دہشت گردوں کو بھاری مقدار میں اسلحہ، بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، آئی ڈی بم اور نقدی سمیت گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب نے کہا کہ گرفتار را کے دہشت گردوں کے قبضے سے حساس مقامات اور حساس اداروں کی تصویریں وڈیو لوکیشن بھی برآمد کر لی گئی، فتنہ الہندوستان کے گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے ایک مدرسے اور ایک میلے کی تصویریں وڈیو اور لوکیشن بھی برآمد ہوئی۔ فیصل آباد سے گرفتار دہشت گرد پنجاب میں خوف و ہراس پھیلانے کے ساتھ مذہبی منافرت بھی پھیلانا چاہتے تھے۔ سی...
عرب امارات(ویب ڈیسک) اماراتی انفلوئنسر نے اپنی سالگرہ پر سنینا کے ساتھ تصاویر شیئر کی ہیں۔اماراتی انفلوئنسر کی گزشتہ برس ہی طلاق ہوئی تھی متحدہ عرب امارات کے معروف انفلوئنسر خالد العامری کی سالگرہ میں ساؤتھ انڈین اداکارہ سنینا کی موجودگی نے سب کو حیران کردیا اور سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ہوگیا۔ یہ چہ می گوئیاں اُس وقت اپنے عروج کو پہنچیں جب عرب دنیا کے مشہور زمانہ کنٹینٹ کریئٹر خالد العامری نے اپنی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ ان تصاویر میں سے ایک نے سب کی توجہ حاصل کرلی جس میں خالد العامری ایک خاتون کا ہاتھ تھامے ہوئے ہیں تاہم ان کا چہرہ نظر نہیں آ رہا۔ سالگرہ کی تصاویر...
اوپن اے آئی نے ادائیگی کرنے والے صارفین کی جانب سے شدید تنقید کے بعد چیٹ جی پی ٹی میں وہ تمام فیچرز عارضی طور پر بند کر دیے ہیں جو اشتہارات جیسے محسوس ہو رہے تھے۔ یہ بھی پڑھیں : چیٹ جی پی ٹی کا نیا انقلابی فیچر کیا ہے؟ اگرچہ کمپنی کا کہنا ہے کہ چیٹ بوٹ میں کوئی اشتہارات یا اشتہارات کی آزمائش نہیں چل رہی مگر چیف ریسرچ آفیسر مارک چن نے اعتراف کیا کہ حالیہ ’پروموشنل‘ طرز کی تجاویز مناسب نہیں تھیں اور صارفین میں الجھن کا سبب بنیں۔ سوشل میڈیا پر کئی صارفین نے اس طرح کی تجاویز کے اسکرین شاٹس شیئر کیے اور کہا کہ یہ اشتہارات لگ رہے ہیں۔ اوپن اے آئی نے...
آج بالی وڈ کے معروف اداکار دھرمیندر کی 90ویں سالگرہ ہے جو ان کے انتقال کے چند ہفتے بعد منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر ان کے خاندان نے مرحوم اداکار کی یاد میں یادیں شیئر کی ہیں اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ہیما مالنی نے دھرمیندر کی سالگرہ پر ان کے ساتھ اپنی چند تصاویر شیئر کیں اور لکھا کہ دو ہفتے سے زیادہ گزر چکے ہیں جب آپ نے مجھے چھوڑ دیا، میں آہستہ آہستہ اپنے ٹکڑوں کو جمع کر رہی ہوں اور اپنی زندگی کو دوبارہ تعمیر کرنے کی کوشش کر رہی ہوں۔ انہوں نے کہا یہ جان کر کہ آپ ہمیشہ میری روح میں میرے ساتھ ہوں گے۔ ہماری زندگی کی خوشگوار یادیں...
پنجاب سے بھارتی خفیہ ایجنسی سے تعلق کے الزام میں 12 دہشتگرد گرفتار، حساس مقامات اور اداروں کی تصاویر برآمد
کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور سے بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’را‘ سے تعلق کے الزام میں 12 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق گرفتار دہشتگردوں سے اسلحہ، بارودی مواد اور ڈیٹونیٹرز برآمد ہوئے، را کے دہشتگردوں سے حساس مقامات اور حساس اداروں کی تصاویر اور ویڈیو بھی برآمد ہوئیں۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں سے ایک مدرسے اور ایک میلے کی تصویریں، ویڈیو اور لوکیشن بھی برآمد ہوئی۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق لاہور سے دہشتگرد سکھ دیپ سنگھ، عظمت، فیضان، نبیل، ابرار، عثمان اور سرفراز کو گرفتار کیا گیا جبکہ فیصل آباد سے دہشتگرد دانش اور بہاولپور سے گرفتار فتنہ الہندوستان...
بھارتی خاتون کرکٹر سمریتی مندھنا نے اپنے منگیتر پلاش موچل سے شادی پہلے موخر کی لیکن اب شادی نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے منگنی کی پروپوزل ویڈیو سمیت وہ تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں جن میں ان کے منگیتر نظر آ رہے تھے۔ بھارتی کرکٹر سمریتی مندھنا اور میوزک کمپوزر پلاش موچل کی شادی 24 نومبر 2025 کو ہونا تھی، تاہم شادی سے چند گھنٹے قبل ہی سمریتی کے والد کی طبیعت بگڑنے اور اسپتال منتقل ہونے کے باعث تقریب ملتوی کر دی گئی۔ اگلے روز پلاش موچل بھی سینے میں تکلیف اور سانس لینے میں دشواری کے باعث اسپتال پہنچ گئے۔ چند روز تک اس بات کی شدید بحث جاری رہی کہ شادی ہو گی یا نہیں، لیکن اتوار...
موثر اقدامات سے لاہور کے فضائی معیار میں نمایاں بہتری، راوی سٹی میں ترقیاتی کام تیز کئے جائیں: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایم ٹو راوی ٹول پلازہ ریور ٹریننگ ورکس کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو ریور ٹریننگ ورکس پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے روڈا پیکج 16ریور ٹریننگ ورکس کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پر اجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے راوی سٹی میں ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت کی۔ چیئرمین روڈا شاہد اشرف تارڑ، سی ای او عمران امین، سی او او بریگیڈیئر (ر) منصور جنجوعہ نے سائیٹ پر بریفنگ دی۔ علاوہ ازیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے قلات میں 12 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رائے ونڈ (صباح نیوز) تحریک انصاف کے رہنما رانا جاوید عمر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں کی مسلسل بندش کو شدید غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام محض سیاسی انتقام نہیں بلکہ پاکستان کے قوانین، آئین، عدالتوں کے واضح احکامات اور اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان پریزن رولز میں قیدیوں کے بنیادی حقوق واضح طور پر درج ہیں۔ رول 540کے تحت اہلِ خانہ سے ملاقات کا حق، رول 541کے مطابق وکیل تک رسائی اور رول 549کے مطابق ملاقاتوں کی مکمل بندش بغیر قانونی جواز ممکن نہیں لیکن عمران خان کے معاملے میں تمام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایم ٹو راوی ٹول پلازہ روڈا پیکیج 16 ریور ٹریننگ ورکس کا دورہ کیا- وزیراعلیٰ مریم نواز نے پروجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔ مریم نواز نے راوی سٹی میں ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت کی- وزیر اعلیٰ پنجاب نے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن ڈے پراپنے پیغام میں کہاکہپنجاب حکومت جدید ہوائی سفری سہولیات فراہم کرنے کیلیے پرعزم ہے- پنجاب کی ائرلائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، معیشت، سیاحت اور عوامی روابط کے فروغ کیلیے ایوی ایشن کا کردار فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ فضائی معیار کی حالیہ بہتری ابتدا ہے اور ماحول دوست پنجاب حتمی منزل ہے، تاہم فضائی...