Daily Mumtaz:
2026-07-24@10:24:44 GMT

جنید صفدر کی مہندی میں مریم نواز کی خوبصورت تصاویر وائرل

اشاعت کی تاریخ: 17th, January 2026 GMT

جنید صفدر کی مہندی میں مریم نواز کی خوبصورت تصاویر وائرل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے شانزے شیخ سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
گزشتہ روز لاہور میں جنید صفدر کی مہندی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں مریم نواز کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اس موقع پر مریم نواز نے دلکش لباس زیب تن کیا تھا اور وہ تقریب میں مرکزی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔
مہندی کی رنگا رنگ تقریب میں اہلِ خانہ اور قریبی دوست احباب شریک ہوئے، اور اس موقع پر خوشیوں کا ماحول رہا۔ جنید صفدر اور شانزے علی روحیل نے اس تقریب کے ساتھ اپنی نئی زندگی کا آغاز کیا۔
بعد ازاں، جنید صفدر اپنی بارات لے کر لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پہنچے، جہاں نکاح کی رسم ادا کی گئی۔ نکاح چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی نے پڑھایا۔ جنید صفدر کی دلہن شانزے شیخ، معروف سیاسی شخصیت شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: مریم نواز

پڑھیں:

نواز شریف کل میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے

آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026ء کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر 24 جولائی کو قائداعظم سٹیڈیم میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026ء کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن میں پولنگ 27 جولائی کو ہوگی۔ اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 24 جولائی کو قائداعظم سٹیڈیم میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔جلسے میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور پارٹی کے دیگر رہنما بھی شرکت کریں گے۔ قائداعظم سٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں جاری ہیں جبکہ سٹیج کی تعمیر کے لیے کنٹینرز بھی پہنچا دیئے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد میں گلاسگو 2026 دولتِ مشترکہ کھیلوں کی افتتاحی تقریب
  • طلاق کی افواہیں بے بنیاد؟ شہزادی بیٹریس کی شوہر کے ہمراہ نئی خوشگوار تصویر وائرل
  • بيزوس، مسک اور زکربرگ جیسے ارب پتی ہر سال ایک خفیہ سمر کیمپ میں کیوں اکٹھے ہوتے ہیں؟
  • ارشد ندیم کی قیادت میں پاکستانی دستے کی کامن ویلتھ گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں شاندار شرکت
  • لاہور ڈی ایچ اے میں بارش کے بعد پانی بھرگیا، رابی پیرزادہ کا مریم نواز سے شکوہ
  • نواز شریف کل میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے
  • نیشنل اسپیشل گیمز: کراچی میں  فٹبال ٹورنامنٹ کے بعد اختتامی تقریب کا انعقاد
  • اہم ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا، سہیل آفریدی پر الزام، مریم نواز اور بلاول کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے
  • مریم نواز کا اربن فلڈنگ اور سیلاب سے نمٹنے کے لیے وسائل بروئے کار لانے کا حکم
  • گلاسگو کی فضاؤں میں دیو ہیکل ڈریگن کی پرواز، وائرل ویڈیوز نے سب کو دنگ کردیا