Islam Times:
2026-07-24@05:42:33 GMT

ملتان، انقلاب اسلامی کی تصاویر پر مبنی تصویری نمائش 

اشاعت کی تاریخ: 2nd, February 2026 GMT

مہمانوں نے انقلاب اسلامی کے دوران رضا شاہ پہلوی، اسکی فوج اور دشمن ساواک، سی آئی اے، موساد کے بربریت اور انقلاب کے لیے دی جانے والی قربانیوں کو دیکھا۔ تصویری نمائش کا مقصد انقلاب اسلامی کے لیے دی جانے والی قربانیوں کو یاد کرنا، شہداء اور مجاہدین کو خراج تحسین پیش کرنا تھا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

ملتان، خانہ فرہنگ ملتان میں انقلاب اسلامی کی تصاویر پر مبنی تصویری نمائش 

اسلام ٹائمز۔ خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران ملتان میں انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے انقلاب اسلامی کی یادوں پر مشتمل تصویری نمائش لگائی گئی، تصویری نمائش کا ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی صدر بشریٰ نقوی، جنرل سیکرٹری ملک سعادت حسین، مولانا سید مجاہد عباس گردیزی، عبدالماجد وٹو، مولانا عبدالحنان حیدری، سلیم عباس صدیقی، انجینئر سخاوت علی سیال، ثقلین نقوی، پیر عبید انور نقشبندی نے نمائش کا دورہ کیا۔ انچارج خانہ فرہنگ ملتان خانم زاہدہ بخاری نے مہمانوں کو بریفنگ دی۔ مہمانوں نے انقلاب اسلامی کے دوران رضا شاہ پہلوی، اس کی فوج اور دشمن ایجنسیوں ساواک، سی آئی اے، موساد کے بربریت اور انقلاب کے لیے دی جانے والی قربانیوں کو دیکھا۔ تصویری نمائش کا مقصد انقلاب اسلامی کے لیے دی جانے والی قربانیوں کو یاد کرنا، شہداء اور مجاہدین کو خراج تحسین پیش کرنا تھا۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: انقلاب اسلامی کے نمائش کا

پڑھیں:

مانچسٹر، پاکستانی قونصل خانہ کے اوقات میں اضافہ

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان مانچسٹر نے پاکستانی کمیونٹی کی سہولت کے لیے سرکاری اوقات میں اضافہ کر دیا ہے۔

ہائی کمشنر آف پاکستان ٹیپو عثمان کی ہدایت پر اب قونصل خانہ کمیونٹی خدمات کے لئے روزانہ صبح 8:00 بجے کام کا آغاز کرے گا۔

قونصل جنرل امتیاز فیروز گوندل کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئے اوقات کار سے کمیونٹی کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں گی، جبکہ روزانہ اپوائنٹمنٹ کی تعداد بھی بڑھا دی جائے گی۔

تمام درخواست گزاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ قونصل خانے کی آن لائن اپوائنٹمنٹ پورٹل کے ذریعے وقت لینا ہوگا۔

یہ اپوائنٹمنٹ ہر ہفتہ کے روز صبح 10:00 بجے جاری کی جائیں گی۔درخواست گزار اپوائنٹمنٹ بک کرتے وقت اپنی ذاتی معلومات استعمال کریں اور مقررہ وقت پر پہنچیں۔

30 منٹ سے زیادہ تاخیر سے آنے والے درخواست گزاروں کو نئی اپوائنٹمنٹ لینا ہوگی۔

قونصل جنرل امتیاز فیروز گوندل نے کہا کہ یہ اقدامات کمیونٹی کو مؤثر، شفاف اور بہتر خدمات فراہم کرنے میں مدد گار ثابت ہوں گے۔

متعلقہ مضامین

  • مانچسٹر، پاکستانی قونصل خانہ کے اوقات میں اضافہ
  • پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو امریکا کی مدد پر فوجی بیسز نشانہ بنانے کی دھمکی
  • کارگو طیارہ حادثے میں جاں بحق عملے کے اہل خانہ کو کمپنی مالکان سے عدم تعاون کی شکایت
  • نذیر احمد جنجوعہ قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر
  • امریکا کی 250 ویں سالگرہ 5 روزہ نمائش، آزادی کے تصور پر پاکستانی آرٹسٹس کے فن پارے توجہ کا مرکز
  • پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو وارننگ، کویت میں امریکی الیکٹرانک وارفیئر کا یونٹ تباہ
  • امریکا کی جانب سے ایران پر بمباری کیلئے برطانوی ائیربیس کا استعمال، پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو سخت ردعمل کی دھمکی
  • توشہ خانہ ریکارڈ، وزیراعظم اور اسحاق ڈار کے تحائف کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کرگئے
  • جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رکنِ پارلیمنٹ  کی نوجوان خاتون کے ساتھ نازیبا ویڈیو سامنے آگئی