ملتان، انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے تقریب
اشاعت کی تاریخ: 2nd, February 2026 GMT
مقررین نے خطاب کرتے ہوئے انقلاب اسلامی سے وابستہ اپنی یادوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ انقلاب خالصتاً اسلامی تھا، یہی وجہ ہے کہ دنیا کے حالات کے تغیر و تبدل کے باوجود انقلاب اپنی تازگی کے ساتھ باقی ہے، رہنمائوں نے کہا کہ آج دنیا میں مزاحمت کا استعارہ ایران ہے، جس نے نام نہاد سپر پاور کو شکست سے دوچار کیا ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
ملتان، انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران میں تقریب

اسلام ٹائمز۔ خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران ملتان میں انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے سادہ مگر پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی صدر بشریٰ نقوی، جنرل سیکرٹری ملک سعادت حسین، مولانا سید مجاہد عباس گردیزی، عبدالماجد وٹو، مولانا عبدالحنان حیدری، سلیم عباس صدیقی، انجینئر سخاوت علی سیال، انچارج خانہ فرہنگ ملتان خانم زاہدہ بخاری نے خطاب کیا۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے انقلاب اسلامی سے وابستہ اپنی یادوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ انقلاب خالصتاً اسلامی تھا، یہی وجہ ہے دنیا کے حالات کے تغیر و تبدل کے باوجود انقلاب اپنی تازگی کے ساتھ باقی ہے، رہنمائوں نے کہا کہ آج دنیا میں مزاحمت استعارہ ایران ہے، جس نے نام نہاد سپر پاور کو شکست سے دوچار کیا ہے۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران میں تقریب کرتے ہوئے کہا کہ
پڑھیں:
پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی پر برطانیہ کا بھی سخت ردعمل آگیا
پاسدارانِ انقلاب کے امریکا کی مدد کرنے پر برطانوی اڈوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی کے کے بعد برطانیہ کا بھی ردعمل سامنے آگیا ہے جس میں اُس نے کہا ہے کہ وہ اپنے عوام کے دفاع کے لیے پرعزم ہے۔
ایران کے پاسداران انقلاب کی جانب سے امریکی بمبار طیاروں کو برطانیہ کے اڈوں سے پرواز کرنے کی اجازت دینے کے حوالے سے وارننگ جاری کی گئی تھی جس کے بعد برطانیہ نے جمعرات کو کہا کہ اس کی مسلح افواج ملک کو کسی بھی حملے سے بچانے کے لیے تیار ہیں۔
حکومتی ترجمان نے کہا کہ ہماری مسلح افواج برطانیہ کو کسی بھی قسم کے حملوں سے محفوظ رکھنے کے لیے تیار ہیں، چاہے وہ ہماری سرزمین پر ہو یا بیرون ملک سے۔ برطانیہ اپنے دفاع کے لیے 24 گھنٹے تیار ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس میں رائل نیوی، برٹش آرمی اور رائل ایئر فورس کے اثاثوں کی طرف سے فراہم کردہ فضائی اور میزائل دفاع کے لیے ایک تہہ دار نقطہ نظر کو چلانا شامل ہے، جو ہمارے نیٹو اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔
ایران کی جانب سے یہ انتباہ اس وقت سامنے آیا جب برطانیہ کے نئے وزیر اعظم اینڈی برنہم کو گزشتہ ہفتے برطانیہ کے ایک موجودہ معاہدے کو دوبارہ فعال کرنے پر مطلع کیا گیا تھا جس میں امریکا کو برطانوی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔