2026-07-24@11:47:56 GMT
تلاش کی گنتی: 3392

«والدہ بارے»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے سینئررہنما و سابق ایم این اے اسداللہ بھٹو نے چیئرمین لانڈھی ٹائون وسابق امیرضلع عبدالجمیل خان کی والدہ کی وفات پر ان کے آفس لانڈھی پہنچ کرتعزیت مرحومہ کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ،صوبائی سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا، این ایل ایف کے قاسم جمال ودیگررہنما بھی اس موقع پرموجود تھے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    پرتگال سے سن 2007 میں لاپتہ ہونے والی تین سالہ برطانوی بچی میڈلین میک کین کا معاملہ ایک بار پھر عالمی سطح پر خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ اس نئی بحث کا آغاز امریکا میں جاری ہونے والی حالیہ عدالتی دستاویزات سے ہوا ہے جنہیں ایپسٹین فائلز کہا جا رہا ہے۔ ان دستاویزات میں میڈلین کا نام سامنے آنے پر دنیا بھر کی توجہ ایک بار پھر اس پراسرار کیس کی طرف مبذول ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک گواہ نے امریکی حکام کو انتہائی اہم معلومات فراہم کی ہیں۔ اس شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ماضی میں ایک ایسی خاتون کو دیکھا تھا جو بدنام زمانہ گسلین میکسویل سے مشابہت رکھتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں علاج کی مکمل سہولتیں فراہم کی جائیں سپریم کورٹ میں ان کی صحت کے بارے میں جمع کرا ئی گئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ اس بارے میں تساہل سے کام لیا جارہا ہے جس کے باعث ان کی بینائی کم ہوگئی ہے انکی بصارت کا کم ہونا حکمرانوں اور اسٹیبلیشمنٹ کی بصیرت کے کم ہونے کی دلیل ہے ان کو اسکا احساس کرنا چاہیے کہ اس رویے سے عوام میں ان کیلئے نفرت کے جذبات پیدا ہورہے ہیں جو اس وقت ملک کی موجودہ امن و امان کی بگڑتی صورتحال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں دسویں جماعت کی طالبہ نے اپنے کمرے کی چھت سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب والدین کسی کام سے باہر گئے ہوئے تھے اور گھر میں  صرف ایک بہن اور دادی موجود تھیں۔ شام کو والدین گھر واپس لوٹے اور جب کافی دیر تک بیٹی کمرے سے باہر نہ آئی تو دروازہ کھٹکھٹایا لیکن کوئی جواب نہیں آیا جس پر اہل خانہ نے دروازہ توڑ دیا۔ اہل خانہ کمرے میں داخل ہوئے تو بیٹی کو دوپٹے کے ذریعے پنکھے سے لٹکا ہوا پایا۔ اسے اسپتال لے جایا گیا جہاں موت کی تصدیق کردی گئی۔ والدین نے پولیس کو بتایا کہ ان کی بیٹی دسویں کلاس میں پڑھتی تھی...
    سربراہ مجمع المدارس کا کہنا تھا کہ مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ ملک بھر میں دینی و عصری تعلیم کے فروغ کے لیے کوشاں ایک اہم اور باوقار ادارہ ہے، جو تجارت، سیاست، تفرقہ اور دہشت گردی سے پاک تعلیمی نظام کی بنیاد رکھتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کا سالانہ اجلاس جامعہ عروۃالوثقیٰ لاہور میں منعقد ہوا، جس کی صدارت معروف مذہبی سکالر علامہ سید جواد نقوی نے کی۔ اجلاس میں مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کے ناظمِ اعلیٰ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا ناصر مہدی کربلائی، نائب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا محمد توقیر عباس، ناظمِ امتحانات حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا غالب صاحب، مفتی زبیر فہیم اور مجمع سے منسلک و ملحقہ تمام مدارس کے ذمہ...
    یونیورسٹی آف نارووال میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نوائے وقت کے نمائندے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اہم بیان دیا۔ صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ حکومت عمران خان کو اسلام آباد کی جیل یا بنی گالا منتقل کرنے پر غور کر رہی ہے — کیا یہ اطلاعات درست ہیں؟ اس پر احسن اقبال نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ اس نوعیت کی خبریں بے بنیاد ہیں اور ایسی افواہیں پاکستان تحریک انصاف خود پھیلاتی رہتی ہے تاکہ اپنے کارکنوں کا مورال بلند رکھا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت پی ٹی آئی کے اندر شدید...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء میں پاک بھارت ٹاکرا کل ہو گا، مگر اس سے قبل سیاسی ماحول بحث کا مرکز بنا ہوا ہے۔ کولمبو میں ہونے والی پریس کانفرنس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا سے سوال پوچھا گیا کہ کیا کل بھارتی کھلاڑیوں سے مصافحہ کریں گے؟ جس پر انہوں نے ’اسپرٹ آف کرکٹ‘ کا پیغام دے دیا۔ کولمبو میں ہونے والے ہائی پروفائل مقابلے سے قبل پاکستانی کپتان نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ پاک بھارت مقابلے کو دوبارہ خالصتاً کھیل کی بنیاد پر دیکھا جائے، نہ کہ کسی سیاسی تناؤ کے تناظر میں۔ ان کا کہنا ہے کہ ماضی میں بھی دونوں ممالک کے تعلقات مثالی نہیں رہے، تاہم اس وقت...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سالہ قانونی کشمکش کے بعد میاں بیوی کے درمیان صلح کروا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی کے کمرہ عدالت میں جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، جنہوں نے میاں بیوی کو اکٹھے رہنے پر قائل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ صلح کے بعد دونوں فریقین نے عدالتی حکمنامے پر دستخط کیے۔ یہ بھی پڑھیں:طلاق یافتہ والدین کے بچوں کو کن قانونی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ عدالت نے خاوند کو ہدایت کی کہ وہ بیوی کو تاحیات الگ پورشن میں رکھے اور ان کے ساتھ محبت اور احترام سے پیش آئے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ مرد کی ذمہ داری ہے کہ عورت کو مناسب رہائش فراہم کرے اور...
    اورنگی ٹاؤن میں والدہ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر نویں جماعت کی طالبہ نے گلے میں رسی کا پھندا لگا کرخود کشی کرلی۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان بازارتھانے کے علاقےاورنگی ٹاؤن سیکٹرساڑھے 11 ڈسکو موڑ عبداللہ بن مسجد کے قریب گھرسے جوان لڑکی کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی ہے۔ متوفیہ لڑکی کی لاش قانونی کارروائی کے لیےعباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی جہاں لڑکی کی شناخت 15 سالہ نیہا دخترلیاقت کے نام سے کی گئی۔ ایس ایچ او امام بخش لاشاری نے ایکسپریس کو بتایا کہ متوفی لڑکی نویں جماعت کی طالبہ تھی اور اکثر اسکول سے غیر حاضر رہتی تھی جس پراس کی شکایتیں زیادہ تھیں۔ جعمرات کی رات والدہ نے اسکول سے غیر حاضر رہنے اور گھریلو...
    عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے اور گلوکار عاصم اظہر کے رومانوی تعلقات سے متعلق قیاس آرائیوں کو ایک بار پھر ہوا دے دی۔ حال ہی میں اداکارہ سے ان کے پسندیدہ گلوکار سے متعلق سوال پوچھا گیا، جس پر انہوں نے بے ساختہ اور شرارتی انداز میں جواب دیا جسے سن کر مداحوں میں ایک بار پھر عاصم اظہر کے ساتھ تعلق کی چہ مگوئیاں تیز ہو گئیں۔ گزشتہ دنوں اداکارہ اس وقت سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں جب وہ ایک میک اَپ مقابلے میں بطور جج اسٹیج پر موجود تھیں۔ مقابلے کے اختتام پر حاضرین میں موجود ایک خاتون مداح نے ہانیہ سے سوال کیا کہ آپ کا پسندیدہ گلوکار کون...
    پاکستانی ماڈل اور اداکارہ حنا آفریدی نے حالیہ پوڈکاسٹ میں اپنی مرحومہ والدہ کو یاد کرتے ہوئے جذباتی گفتگو کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ حنا آفریدی کو ڈرامہ سیریلز پہلی سی محبت، اکھاڑہ، کچھا دھاگا اور راجہ رانی سے شہرت ملی، جبکہ اس وقت وہ مقبول ڈرامے ’غلام باشاہ سندری‘ میں اپنی اداکاری پر داد وصول کر رہی ہیں، حال ہی میں تیمور اکبر کے ساتھ ان کی شادی بھی سوشل میڈیا پر خاصی زیرِ بحث رہی۔ اداکارہ نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری امی کے انتقال کے بعد خود کو سنبھالنا بہت مشکل تھا، ماں کو کوئی بھلا نہیں سکتا کیونکہ جب وہ زندہ ہوتی ہیں تو یہ...
     ویب ڈیسک :حکومت نے بیرون ملک تعینات افسران کے والدین کے علاج کے قواعد میں ترمیم کردی۔ وزارت خزانہ کے مطابق سرکاری خرچ پر والدین کو عام علاج کی سہولت بدستور حاصل رہے گی، ایک ہزار ڈالر سے زائد خصوصی علاج کا خرچ پہلے افسرخود ادا کرے گا۔ خصوصی اور سرجری جیسے علاج پر پہلے ادائیگی بعد میں ری ایمبرسمنٹ ہوگی، فی اسٹیشن والدین کے علاج پر  حکومت کی حد 15 ہزار ڈالرمقرر، زائد خرچ متعلقہ افسر برداشت کرے گا۔ ہنگامی صورت کےعلاوہ پیشگی اجازت کے بغیر رقم واپس نہیں ملے گی۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے بیرون ملک تعینات افسران کے والدین کے علاج کے قواعد میں ترمیم کردی۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سرکاری خرچ پر والدین کو عام علاج کی سہولت بدستور حاصل رہے گی، ایک ہزار ڈالر سے زائد خصوصی علاج کا خرچ پہلے افسرخود ادا کرے گا۔ خصوصی اور سرجری جیسے علاج پر پہلے ادائیگی بعد میں ری ایمبرسمنٹ ہوگی، فی اسٹیشن والدین کے علاج پر  حکومت کی حد 15 ہزار ڈالرمقرر، زائد خرچ متعلقہ افسر برداشت کرے گا۔ ہنگامی صورت کےعلاوہ پیشگی اجازت کے بغیر رقم واپس نہیں ملے گی۔ درخت کاٹنے والوں کی ضمانتیں نہیں ہونی چاہئیں: جسٹس شاہد کریم مزید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کہا ہے کہ سندھ کی صوبائی اسمبلی میں شراب کی پابندی کی قرارداد مسترد کرنا انتہائی افسوس ناک ہے اور اس پر سب سے زیادہ شرم کی بات یہ ہے کہ یہ قرارداد ایک اقلیتی رکن نے یہ کہہ کر پیش کی کہ شراب ایک معاشرتی برائی ہے جس کی کسی مذہب میں بھی اجازت نہیں لیکن افسوس اسمبلی کے مسلمان ممبران نے اس کی مخالفت کر کے اور اس کو مسترد کر کے مسلمانوں کے سرشرم سے جھکا دیے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے بھی ایک اقلیتی رکن نے قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کی تھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ اسمبلی میں پیش آنے والا حالیہ واقعہ محض ایک قرارداد کے مسترد ہونے کی خبر نہیں تھا؛ یہ ہمارے سیاسی اور اخلاقی زوال کی ایک علامت تھا۔ ایک ہندو رکن ِ اسمبلی نے شراب پر پابندی کی قرارداد پیش کی، مگر مسلمان اکثریت نے اسے رد کر دیا۔ دلیل دی گئی کہ ’’اس سے ایک بڑا طبقہ محروم ہو جائے گا‘‘۔ یہ جملہ وقتی وضاحت نہیں بلکہ ایک سوچ کا اظہار ہے وہ سوچ جس میں اصول سے زیادہ مفاد، اخلاق سے زیادہ سیاست، اور قانون سے زیادہ ووٹ بینک کو اہمیت دی جاتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ریاستی فیصلے ’’طبقے‘‘ کی سہولت پر ہوں گے یا معاشرے کی فلاح پر؟ آئین ِ پاکستان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے MEA کے ترجمان نے کہا کہ ہندوستان نے مبصرین انتخابات بھیجنے کے لیے بنگلا دیش کی دعوت کو مسترد کردیا۔رندھیر جیسوال نے کہا کہ ہمیں مبصرین بھیجنے کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ ہم نے اپنے مبصرین کو انتخابات کا مشاہدہ کرنے کے لیے بنگلا دیش نہیں بھیجا۔ واضح رہے کہ حسینہ واجد کے ملک سے فرار ہوکر بھارت جانے پر بنگلا دیش اور بھارت کے تعلقات کشیدہ ہیں،بنگلا دیش نے کئی بار بھارت سے مطالبہ کیا کہ حسینہ واجد کو بنگلا دیش کے حوالے کیا جائے مگر بھارت نے بنگلا دیش کی بات نہیں مانی۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
    میڈیا بریفنگ میں وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بھارت کو امریکی حکومت کیجانب سے باضابطہ دعوت موصول ہوئی ہے اور اسکی تفصیلات اور ممکنہ عمل درآمد کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزارتِ خارجہ نے جمعرات کو تصدیق کی کہ امریکہ نے بھارت کو "بورڈ آف پیس" میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے، جس پر حکومت سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ بھارت کو امریکی حکومت کی جانب سے باضابطہ دعوت موصول ہوئی ہے اور اس کی تفصیلات اور ممکنہ عمل درآمد کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ رندھیر جیسوال نے کہا کہ بھارت نے ہمیشہ مغربی ایشیا میں امن،...
    فوٹو: سوشل میڈیا خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کے حقوق کی ہر بات میری والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی یاد دلاتی ہے۔کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آج کا دن یاد دلاتا ہے کہ پاکستان کی تاریخ ہم عورتوں کے بغیر ادھوری ہے۔ رہائش بنیادی حق ہے اور پیپلز پارٹی کے وعدے روٹی، کپڑا اور مکان میں شامل ہے: آصفہ بھٹوخاتونِ اول، رکنِ قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ محفوظ رہائش کا اثر خواتین اور بچوں کے لیے خاص طور پر گہرا ہے، محفوظ گھر اور مالی شمولیت سے خواتین کے فوائد گھر سے باہر تک پھیلتے ہیں،...
    خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے سخت سوالات کرنے والی ایک طالبہ کی ویڈیو گزشتہ دنوں وائرل ہوئی تھی۔ طالبہ کے سوال کے بعد سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کررہا تھا کہ صوبائی حکومت نے اس لڑکی کے والد کو سرکاری ملازمت سے نکال دیا ہے۔ انٹرنیٹ پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن وائرل ہوا جس میں کہا گیا کہ محکمہ تعلیم کے ایک ملازم کو بغیر اطلاع غیر حاضری اور انکوائری کا جواب نہ دینے پر برطرف کردیا گیا۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب 3 فروری کو وزیراعلیٰ اور طالبہ کے درمیان ہونے والی گفتگو کے بعد ایک خط سوشل میڈیا پر پھیلایا گیا جس پر 4 فروری کی تاریخ درج تھی اور دعویٰ کیا گیا...
      لاہور: (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز سکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کا قیام صرف ایک ادارہ نہیں بلکہ ایک سماجی انقلاب ہے جبکہ آٹسٹک بچوں کے علاج و تعلیم کی سہولتیں صوبے کے ہر ضلع تک لے کر جائیں گے۔ آٹزم سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ایک سال پہلے یہاں خالی زمین تھی اور آج اللہ کے فضل و کرم سے پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم ہوچکا ہے جسے دیکھ کر دل خوشی سے سرشار ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی معیار کے مطابق اس سینٹر میں ایک ہی چھت تلے آٹسٹک بچوں کے علاج، تعلیم اور بحالی کی تمام سہولتیں موجود...
    لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز سکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کا قیام صرف ایک ادارہ نہیں بلکہ ایک سماجی انقلاب ہے جبکہ آٹسٹک بچوں کے علاج و تعلیم کی سہولتیں صوبے کے ہر ضلع تک لے کر جائیں گے۔ آٹزم سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ایک سال پہلے یہاں خالی زمین تھی اور آج اللہ کے فضل و کرم سے پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم ہوچکا ہے جسے دیکھ کر دل خوشی سے سرشار ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی معیار کے مطابق اس سینٹر میں ایک ہی چھت تلے آٹسٹک بچوں کے علاج، تعلیم اور بحالی کی تمام سہولتیں موجود ہیں...
    پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، ہر ضلع تک سہولتیں پہنچائیں گے: مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز سکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کا قیام صرف ایک ادارہ نہیں بلکہ ایک سماجی انقلاب ہے جبکہ آٹسٹک بچوں کے علاج و تعلیم کی سہولتیں صوبے کے ہر ضلع تک لے کر جائیں گے۔ آٹزم سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ایک سال پہلے یہاں خالی زمین تھی اور آج اللہ کے فضل و کرم سے پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم ہوچکا ہے جسے دیکھ کر دل خوشی سے سرشار ہو گیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی معیار کے مطابق...
    بھارت کے شہر بنگلور میں گھریلو تنازع پر بیٹے نے اپنے والدین کو قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلور میں ایک 33 سالہ ٹیک پروفیشنل روہن چندر بھٹ نے بدھ کی صبح ساڑھے 7 بجے کے قریب اپنے ریٹائرڈ فوجی والد اور ڈینٹسٹ والدہ کو مبینہ طور پر چاقو مار کر قتل کر دیا۔ بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے گھریلو تنازع کی وجہ سے اپنے والدین پر چاقو سے حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق حملے کے بعد ملزم کے والدین کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان دونوں کی موت کی تصدیق کردی۔ بعدازاں اسپتال کی ڈاکٹر مادھوی نیئر نے قریبی پولیس اسٹیشن میں قتل کا...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے، کیونکہ اس بار پہلی مرتبہ کھلاڑیوں کا انتخاب اوپن آکشن کے ذریعے کیا گیا۔ اس آکشن کے بعد تمام فرنچائزز نے اپنے اسکواڈ میں نئے کھلاڑی شامل کیے۔ اس موقع پر فاسٹ بولر نسیم شاہ لیگ کے سب سے مہنگے ملکی کھلاڑی قرار پائے، جبکہ ڈیرل مچل کو سب سے زیادہ قیمت رکھنے والا غیر ملکی کھلاڑی ہونے کا اعزاز ملا۔ تاہم اس بار کئی بڑے کھلاڑی نیلامی میں بک نہیں ہو سکے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل آکشن مکمل ہونے کے بعد تمام 8 ٹیموں پر ایک نظر سابق کرکٹر کامران اکمل نے نیلامی میں شمولیت نہ دینے کے فیصلے پر غیر منصفانہ نظام...
    فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں کے سامنے بلوچ غیورعوام اورسیکیورٹی فورسز ایک آہنی دیوارثابت ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے ناپاک عزائم کو سیکیورٹی فورسز اور عوام کے باہمی اتحاد اورعزم نے خاک میں ملادیا۔ بلوچستان پولیس کےبہادرافسر اے ایس آئی محمود الرحمٰن نے دفاع وطن کیلئےجام شہادت نوش کیا۔ شہید  کے بھائی نےفتنہ الہندوستان کےسرپرست بھارت کو واضح پیغام دیا کہ بھائی کا شہادت کے عظیم رتبے پر فائزہونا قابل فخر ہے، اسکو الفاظ میں بیان کرنا ناممکن ہے۔ بھائی نے کہا کہ اے ایس آئی محمودالرحمٰن شہید نے فرض کی ادائیگی کو ہمیشہ اولین ترجیح دی ، اے ایس آئی محمود الرحمنٰ شہید کی بلوچستان کے امن کی خاطر دی گئی لازوال قربانی ہرگز رائیگاں...
    پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ایک تقریب کے دوران سخت سوالات کرنے والی طالبہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا تھا، فیکٹ چیک میں متعلقہ دعویٰ بے بنیاد ثابت ہوگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کر رہا تھا کہ وزیراعلیٰ سے سوال کرنے کی پاداش میں طالبہ کے والد کو سرکاری ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایک مبینہ نوٹیفکیشن بھی شیئر کیا گیا جس میں کہا گیا کہ محکمہ تعلیم کے ایک ملازم کو بغیر اطلاع غیر حاضری اور انکوائری کا جواب نہ دینے پر ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ یہ معاملہ اُس وقت سامنے آیا جب تین فروری کو...
    پاکستان انٹرنیشنل اسکول انگلش سیکشن حی الرحاب میں پرنسپل ایس ایم سی والدین کانفرنس WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز جدہ(خالد نواز چیمہ)پاکستان انٹرنیشنل اسکول انگلش سیکشن حی الرحاب میں پرنسپل، اسکول مینجمنٹ کمیٹی اور والدین کے مابین ایک موثر اور بامقصد کانفرنس محترمہ بینظیر بھٹو شہید ہال میں منعقد کی گئی، جس کا مقصد اسکول انتظامیہ اور والدین کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانا تھا۔اجلاس میں اسکول کی اسٹریٹجک سمت، جاری منصوبوں اور مستقبل کے اہداف پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی، جبکہ بعد ازاں والدین کو تعمیری تجاویز پیش کرنے اور کھلے تبادلہ خیال کا بھرپور موقع فراہم کیا گیا۔والدین اور ایس ایم سی اراکین کی بھرپور شرکت کو سراہتے ہوئے انتظامیہ نے ان کا تہہ...
    امریکا میں برطانوی نژاد 23 سالہ لوسی ہیریسن معمولی بحث پر اپنے ہی والد کی فائرنگ سے جان گنوا بیٹھیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ ریاست ٹیکساس کے شہر پراسپر میں 10 جنوری کو پیش آیا تھا جس کی تفتیش کے دوران افسوسناک انکشاف ہوا ہے۔ سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ واقعے کے روز لوسی اور ان کے والد کے درمیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے تلخ بحث ہوئی تھی۔ عدالتی کارروائی میں پیش کیے گئے شواہد کے مطابق مقتولہ لوسی اپنے بوائے فرینڈ سیم لِٹلر کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے لندن سے امریکا آئی تھیں۔ مقتولہ کے بوائے فرینڈ نے عدالت میں بیان دیا کہ صبح کے وقت باپ بیٹی کے درمیان ٹرمپ سے متعلق گفتگو شدت اختیار...
    امریکی ریاست ٹیکساس میں برطانوی شہری لوسی ہیریسن کو اس کے والد کرس ہیریسن نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیقات میں حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ برس 10 جنوری کو برطانوی شہر وارنگٹن کے علاقے چیشائر سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ لوسی ہیریسن کو اس کے والد نے اس وقت گولی مار کر قتل کر دیا جب ان دونوں کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے بحث ہوئی۔ مقامی پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر واقعے کی تفتیش ممکنہ غیر ارادی قتل کے طور پر کی گئی ہے، تاہم کولن کاؤنٹی کی گرینڈ جیوری نے کرس ہیریسن پر فردِ جرم عائد کرنے سے انکار کر دیا،...
    اسلام ٹائمز: ایک عرب میڈیا آؤٹ لیٹ نے غزہ کے سانحات اور ایک امریکی مالیاتی اور جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے کیس کا حوالہ دیتے ہوئے اخلاقیات اور انسانی حقوق کی پاسداری کے حوالے سے مغرب اور امریکہ کے دوہرے معیارات کی نشاندہی کی۔ خصوصی رپورٹ:  القدس العربی اخبار نے ایک نوٹ میں لکھا ہے: صیہونی حکومت کی غزہ میں نسل کشی اور جنسی مجرم کے طور پر ایپسٹین کے سکینڈلز نے مغرب والوں کو اخلاقیات اور انسانی اقدار کے حامیوں کے طور پر بے نقاب کر دیا ہے۔ ان دو مسائل سے مغرب والے جس طرح سے نمٹتے ہیں اس سے دنیا میں طاقت کے موجودہ ڈھانچے اور نظام میں ایک بنیادی خامی ظاہر ہوتی ہے۔ یہ نظام...
    کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک سٹوری پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے اداکارہ جویریہ عباسی کی جانب سے کی گئی تنقید کا جواب دیا ہے۔ صبا قمر نے کہا کہ استغفراللہ، ان کے الفاظ کو غلط انداز میں سمجھا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہر فرد کو اپنی رائے کے اظہار کا حق حاصل ہے اور آزادی اظہار رائے کے تحفظ کے بغیر معاشرتی گفتگو ممکن نہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ آزادی اظہار رائے ایک بنیادی حق ہے اور ہر شخص کو یہ حق ہونا چاہیے کہ وہ اپنے خیالات کھل کر بیان کر سکے۔ افسوس کی بات ہے کہ ہم جو کہنا...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے نیٹ بلنگ سے متعلق اعلان کو بم قرار دیدیا۔پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ نیپرا عوام سے بجلی 11 روپے فی یونٹ میں خریدے گی لیکن حکومت عوام کو 40 روپے فی یونٹ میں فروخت کردے گی ، یہ کہاں کا انصاف ہے ؟انہوں نے کہا عوام سے وعدہ کیا گیا تھا کہ سولر لگائیں آپ کو فائدہ دیں گے ، لوگوں نے قرض لے کر سولر پینل لگائے۔ لاکھوں روپے کے پینلز پر سرمایہ کاری کی۔اُن کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر نے جواب دیا کہ ہم ہرگز عوام کے ساتھ ایسا نہیں کر سکتے، حکومت جواب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء پاکستان (جے یو پی) کی مرکزی کابینہ کا اہم اجلاس زوم پر آن لائن ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں ملکی اور بین الاقوامی صورتحال، اسلام مخالف قوانین کی منظوری، اتحاد اہلسنّت، 28 مارچ یوم تاسیس جمعیت علماء پاکستان اور رکنیت سازی مہم سمیت متعدد اہم مسائل پر تفصیل سے غور کیا گیا۔اجلاس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر، صدر جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امن بورڈ عالم اسلام اور فلسطینی عوام کے لیے نقصان دہ ہے۔ جب تک فلسطینی عوام اور حماس اس معاہدے کو تسلیم نہیں کرتے، جے یو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-2 کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے نائب ناظمہ کراچی ہاجرہ عرفان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مرحومہ کا انتقال ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ مرحومہ ایک نیک سیرت، باوقار اور دیندار خاتون تھیں، جن کی تربیت اور دعاؤں کا اثر اولاد کی جدوجہد اور خدمات میں نظر آتا ہے۔اس موقع پر نائب ناظمات کراچی فرح عمران، شیبا طاہر، ندیمہ تسنیم اور سمیہ عاصم،معاون خصوصی شبانہ نعیم، معاونین حمیرہ امان اور فرحینہ نعیم اور سیکرٹری اطلاعات ثمرین احمد نے بھی گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی۔انہوں نے دعا کی...
    بھارت کی ریاست کرناٹک میں نوبیاہتا دلہن انجانا بائی شیکھر پاٹل نے اپنی عزت و آبرو کا سودا کرنے کے بجائے موت کو ترجیح دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع بیڈر میں پیش آیا جہاں 22 سالہ لڑکی کی لاش چھت سے لٹکی ہوئی ملی۔ لاش کی شناخت انجانابائی شیکھر پاٹل کے نام سے ہوئی۔ جن کی شادی 2022 میں ہوئی تھی اور ان کا 11 ماہ کا بچہ بھی ہے۔ متوفیہ کے والد وجے کمار نے پولیس کو بتایا کہ ان کی بیٹی کو شادی کے بعد سے ہی غیر مردوں سے غیر اخلاقی تعلقات حتیٰ کہ جسم فروشی کے لیے مجبور کیا جاتا تھا۔ والد وجے کمار نے مزید بتایا کہ میری بیٹی نے انکار کیا...
    کراچی: مصطفیٰ عامر کی والدہ نے بیٹے کے قتل کیس میں التوا کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ عامر قتل کیس میں چالان جمع ہونے کے 6 ماہ کے باوجود ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔جس پر مقتولہ کی والدہ نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا. وکیل نے بتایا کہ کیس انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 16 کے جج کے انتقال کے بعد زیر التوا تھا۔ بعد ازاں، سندھ حکومت نے عدالتوں کی ری اسٹرکچرنگ کے تحت اے ٹی سی 6 کو انسداد منشیات کی عدالت میں تبدیل کر دیا، جس کے باعث کیس کی کارروائی میں مزید تاخیر ہوئی۔سندھ ہائی کورٹ نے مصطفیٰ عامر قتل کیس کو ٹرانسفر کرنے کی منظوری...
     راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کردار، جرأت اور قابلیت کو لازوال عسکری اوصاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں یہ اوصاف پاکستانی جوان ثابت کر رہے ہیں۔  9 ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کھاریاں میں اختتام پزیر ہو گئے، اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم سپرٹ مقابلہ 60 گھنٹوں پر مشتمل گشت پر مبنی عسکری مشق ہے، جس کا مقصد پیشہ ورانہ فوجی مہارتوں میں مؤثر اضافہ کرنا ہے۔  مشق میں شریک ٹیموں کے درمیان جدید خیالات اور حربی تجربات کا تبادلہ کیا گیا جبکہ بہترین عسکری طریقہ کار سے باہمی...
    کوئٹہ (نیوز ڈیسک)فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں میں بلوچستان پولیس کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے جبکہ شہداء کے لواحقین نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وطن کے دفاع میں دی گئی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے ناپاک عزائم کو بلوچ غیور عوام اور سیکیورٹی فورسز کے باہمی اتحاد اور عزم نے خاک میں ملا دیا ہے۔ بزدلانہ حملوں کے سامنے عوام اور فورسز ایک آہنی دیوار ثابت ہوئیں۔ بلوچستان پولیس کے بہادر افسر اے ایس آئی محمود الرحمٰن نے دفاعِ وطن کے لیے جامِ شہادت نوش کیا۔ شہید کے بھائی نے بھارت اور فتنہ الہندوستان کے سرپرستوں کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ...
    ویب ڈیسک: حمزہ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میرے والد اور میں نے جیل میں مشکل وقت گزارا لیکن غلط باتوں کو تسلیم نہیں کیا۔نائب صدر ن لیگ حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پپارٹی ورکرز ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، ن لیگ قیادت کے مشکل ترین دور میں پارٹی ورکرز نے پارٹی کا سب سے زیادہ ساتھ دیا، پارٹی ورکرز نے مشکل ترین حالات میں مشکلات اور صعوبتیں برداشت کی لیکن پارٹی کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ نقلی پسٹل دیکھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار ان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی سے ایک بل پاس ہونا چاہیے جس کے مطابق پورے ملک میں بلدیاتی انتخابات ایک وقت میں...
    —تصاویر بشکریہ آئی ایس پی آر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کردار، جرأت اور قابلیت کو لازوال عسکری اوصاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں یہ اوصاف پاکستانی جوان ثابت کر رہے ہیں۔ 9 ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کھاریاں میں اختتام پزیر ہو گئے، اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیم اسپرٹ مقابلہ 60 گھنٹوں پر مشتمل گشت پر مبنی عسکری مشق ہے، جس کا مقصد پیشہ ورانہ فوجی مہارتوں میں مؤثر اضافہ کرنا ہے۔  مشق میں شریک ٹیموں کے درمیان جدید خیالات اور حربی تجربات کا تبادلہ کیا گیا جبکہ بہترین عسکری طریقہ کار سے باہمی سیکھنے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)کل8 فروری 2026ء کو کیڈٹ کالج کرمپور میں چوتھا سالانہ یومِ والدین نہایت جوش و خروش سے منایا گیا، جس میں کمشنر سکھر و لاڑکانہ عابد سلیم قریشی نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔اس تقریب میں معزز مہمانوں میں ڈپٹی کمشنر کشمور آغا شیرزمان خان، کرنل عامر حیات خان، پرنسپل کیڈٹ کالج خیرپور، پروفیسر جمیل احمد خاصخیلی، پروفیسر منظور احمد میرانی، پروفیسر وسیم خشک سمیت دیگر معزز شخصیات اور والدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب میں چیمپئن پرچم کی تبدیلی، پریڈ کا معائنہ، مارچ پاسٹ و سلامی، پی ٹی شو، سندھ کی ثقافتی کھیل ملاکھڑا اور ثقافتی رقص سمیت کئی دلچسپ و دلکش پروگرام شامل تھے، جن...
    وزیر سندھ برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں تنقید اور مخالفت نہ ہو تو بعض جماعتوں کی سیاست نہیں چلتی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میڈیا کارنر پر میڈیا سے گفتگو کرتے  ہوئے  انہوں نے کہا کہ سی پی اے کانفرنس کے بعد عالمی بینک کے صدر اور وفد نے مختلف شہروں کے دوروں کے بعد حکومتِ سندھ کے منصوبوں کی تعریف کی۔ انہوں نے اسلام آباد میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں نے بھارتی خفیہ اداروں اور طالبان کی معاونت سے معصوم اور نہتے لوگوں پر حملہ کیا۔  وہ دشمن ممالک جو پاکستان کا سامنے سے مقابلہ نہیں کر سکتے اور جنہیں تاریخی شکست کا...
    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین کا کہنا ہے کہ جب معصوم شہری، نمازی اور عبادت گاہوں میں موجود لوگ دہشتگردی کا نشانہ بنیں، تو خاموشی اختیار کرنا جرم کے برابر ہے۔ سوال اٹھانا، جواب مانگنا اور ریاستی ناکامیوں کی نشاندہی کرنا سیاست نہیں بلکہ ایک قومی اور اخلاقی فریضہ ہے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ ملک میں ہونے والے حالیہ دہشتگرد واقعات کے بعد ایک بار پھر یہ سوال شدت سے اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا واقعی احتجاج، سوال اور مطالبات کرنا ’’لاشوں پر سیاست‘‘ ہے یا پھر یہ الزام اصل حقائق سے توجہ ہٹانے کی ایک منظم کوشش ہے؟ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین معروف عالمِ دین علامہ احمد اقبال نے اسی تناظر میں حکمرانوں کے...
    واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا میں ایک خاتون نے خواب کی مدد سے ہزاروں ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ ساؤتھ کیرولائنا کے شہر کنگسٹری کی ایک خاتون نے خواب کی مدد سے 13 ہزار ڈالر کا انعام جیت لیا، جب انہوں نے اپنی والدہ کے فون نمبر کے ہندسوں کو لاٹری کے ٹکٹوں میں استعمال کیا۔ خاتون کا کہنا تھا کہ وہ ایک رات اپنی والدہ کے بارے میں خواب دیکھ رہی تھیں اور جب وہ بیدار ہوئیں تو فیصلہ کیا کہ وہ اپنی والدہ کے موبائل نمبر کے اعداد و شمار سے پِک 4 لاٹری کا ٹکٹ خریدیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ خواب کے اثر سے متاثر ہوکر، وہ قریبی دکان پر گئیں اور اپنی والدہ کے نمبر...
    نشاط ہوٹل میں بسنت کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں جین زی کے نوجوان اپنے والدین کے ہمراہ بسنت منانے پہنچے۔ اس موقع پر بچوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس سے پہلے کبھی بسنت کا ایسا دلکش اور منظم جشن نہیں دیکھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسی تقریبات ہر سال منعقد ہونی چاہییں تاکہ ثقافتی روایات کو فروغ دیا جا سکے اور نئی نسل کو اپنی ثقافت سے جوڑا جا سکے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں بسنت تہوار جین زی ہوٹل
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمٰن پورے اعتماد کے ساتھ کہتے ہیں کہ جماعت اسلامی حکومت کرنے کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اللہ نے چاہا اور عوام نے انتخابات میں موقع دیا تو ہم حکومت چلانے کے لیے بھی تیار ہیں کیونکہ ہمیں اپنے آپ پر پورا اعتماد اور یقین ہے کہ ہم اِس کی اہلیت رکھتے ہیں۔ ان کا استدلال ہے کہ جماعت اسلامی نے نصف صدی کے دوران ایسے باصلاحیت اور دیانت دار رہنما تیار کیے ہیں جو ہر شعبے کو چلانے کی بھرپور صلاحیت و سکت رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر شفیق الرحمٰن کا کہنا ہے کہ 2001 میں بی این پی کی قیادت میں قائم ہونے والی مخلوط...
    اس موقع پر محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ’’آپ جیسے پرعزم والد کا حوصلہ ہی قوم کے جذبے کو مزید مضبوط کرتا ہے، آپ کے بلند عزم کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔‘‘ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن عباس خان کی رہائش گاہ لنڈی کوتل، ضلع خیبر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آئی جی فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ موجود تھے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن عباس خان کے والد اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور شہید کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ وزیر داخلہ نے شہید کیپٹن عباس کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی...
    پشاور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن عباس خان کی لنڈی کوتل میں رہائش گاہ پر جا کر لواحقین کے ساتھ تعزیت کی۔ اس موقع پر آئی جی فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ موجود تھے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن عباس خان کے والد اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور شہید کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا، وزیر داخلہ نے شہید کیپٹن عباس کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔ اس موقع پر محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آپ جیسے پرعزم والد کا حوصلہ ہی قوم کے جذبے کو مزید مضبوط کرتا ہے، آپ کے بلند عزم کو...
      نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پروسومر ریگولیشنز 2025 کے تحت سولر، ونڈ اور بایوگیس سے بجلی پیدا کرنے والے صارفین کے لیے نئے مجوزہ قوانین پر عوامی سماعت کی ہے۔ یہ قوانین ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ملک میں مہنگی بجلی کے باعث گھریلو اور صنعتی سطح پر سولر سسٹمز لگانے والوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ عوامی سماعت میں پیش کی گئی تجاویز نے توانائی کے شعبے میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ مجوزہ ریگولیشنز میں کیا تبدیلیاں تجویز کی گئی ہیں؟ مجوزہ قوانین کے مطابق نیٹ میٹرنگ کے نظام میں تبدیلی کی جا رہی ہے، جس کے تحت سولر صارفین سے خریدی جانے والی بجلی کے نرخ کم کیے جا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی حکام نے خاتون اینکر کی ماں سے متعلق معلومات دینے پر 50 ہزار امریکی ڈالر کے انعام کا اعلان کردیا۔ ایف بی آئی کے مطابق لاپتا خاتون کا نام نینسی گتھری ہے جو مشہور امریکی اینکر ساوانا گتھری کی والدہ ہیں۔ پولیس کا خیال ہے کہ واضح اغوا کے بعد وہ اب بھی قید ہو سکتی ہیں۔ساوانا گتھری امریکی چینل این بی سی پر پروگرام ٹوڈے کی شریک میزبان کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ انہوں نے اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ ہر ایک سے اپنی والدہ کے بارے میں کوئی بھی معلومات فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ کو ان کے گھر سے اغوا...
      دنیا بھر میں والدین نے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر ایک نئی اور سنجیدہ تشویش کا اظہار کیا ہے، جو ہوم ورک یا تعلیمی مدد سے آگے بڑھ کر اب جذباتی تعلقات تک جا پہنچی ہے۔ والدین کا کہنا ہے کہ نوعمر بچے ایسے اے آئی کمپینین چیٹ بوٹس سے جذباتی وابستگی پیدا کر رہے ہیں جو ہمدردی، توجہ اور ذاتی دلچسپی کا تاثر دیتے ہیں، جس سے بچوں کی ذہنی اور جذباتی نشوونما پر منفی اثرات کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ Millions of people are forming emotional bonds with artificial intelligence chatbots — a problem that politicians need to take seriously, according to top scientists.The warning comes in a progress and risk assessment released today.https://t.co/60qKNhurqs — POLITICOEurope (@POLITICOEurope)...
    اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں نماز جمعہ کے دوران امام بارگاہ میں خودکش حملہ کرنے والے دہشتگرد کی والدہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ سینیئر صحافی اعزاز سید کے مطابق اسلام آباد خودکش حملے کی تحقیقات میں ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ مبینہ خودکش حملہ آور کی والدہ کو اسلام آباد سیکٹر ایف 10 سے گرفتارکر لیا گیا، جو گزشتہ روز اسلام آباد پہنچی تھیں۔ اسلام آباد خودکش حملے کی تحقیقات میں ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ مبینہ خودکش حملہ آور کی والدہ کو اسلام آباد سیکٹر ایف 10سے گرفتار کر لیا گیا،جو گزشتہ روز اسلام آباد پہنچی تھیں، تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ خودکش حملہ آور حملے سے قبل اپنی والدہ سےرابطے میں...
    کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان میں دشمن کے بزدلانہ حملوں کے دوران ایک اور بلوچ نوجوان نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر حب الوطنی کی روشن مثال قائم کر دی۔ دشمن کے ناپاک عزائم کو بلوچ سرزمین کے غیور بیٹوں نے اپنے حوصلے اور قربانی سے ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کا بہادر نوجوان گارڈ محمد نعیم فتنہ الہندوستان کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن گیا اور عوام کو بچاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گیا۔ اہل علاقہ کے مطابق محمد نعیم اپنی ڈیوٹی ہمیشہ قومی ذمہ داری اور حب الوطنی کے اعلیٰ جذبے کے تحت انجام دیتا تھا اور عوام کی حفاظت کو اپنا فرض سمجھتا تھا۔ شہید محمد نعیم کی بیٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے...
    اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملک بھر میں وسیع کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ حکام نے اس واقعے میں ملوث افراد کی جلد گرفتاری اور ممکنہ خطرات کے خاتمے کے لیے خصوصی اقدامات کیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، خودکش بمبار یاسر ولد بہادر خان کے اہلِ خانہ اور معاونین کی اہم گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں۔ بمبار کے بہنوئی کو کراچی سے گرفتار کیا گیا جبکہ اس کے بھائی کو پشاور سے حراست میں لیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: اسلام آباد: ترلائی کی امام بارگاہ میں دھماکا، 30 سے زیادہ افراد جاں بحق، 80 سے زائد زخمی ایک اہم سہولت کار کو نوشہرہ میں ہلاک کر دیا گیا، جب کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلامی تعلیمات کے مطابق لباس کی بنیادی غرض جسم کو ڈھانپنا اور انسان کی عزت و وقار کی حفاظت کرنا ہے۔ لباس محض جسم کو ڈھانپنے کا ذریعہ نہیں بلکہ یہ کسی بھی معاشرے کی تہذیبی شناخت، فکری سمت اور اخلاقی اقدار کی عکاسی کرتا ہے۔ انسانی تاریخ کے ہر دور میں لباس نے فرد کے سماجی مرتبے، مذہبی وابستگی اور ثقافتی پس منظر کو واضح کیا ہے۔ اسلام نے لباس کے تصور کو صرف ظاہری زیبائش تک محدود نہیں رکھا بلکہ اسے حیا، وقار، اعتدال اور اخلاقی ذمے داری کے دائرے میں رکھ کر ایک مکمل ضابطہ ٔ حیات کا حصہ بنا دیا ہے۔قرآنِ مجید میں ارشاد ہوتا ہے: ’’اے اولادِ آدم! ہم نے تمہارے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    بالی ووڈ کے نامور اداکار پنکج ترپاٹھی نے 12 سال بعد تھیٹر میں واپسی کرتے ہوئے اپنی بیٹی کے ساتھ اسٹیج شیئر کیا اور اسے زندگی کا یادگار لمحہ قرار دیا۔   بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنکج ترپاٹھی 12 سال بعد مختصر کردار کے ساتھ میوزیکل کامیڈی ڈرامہ ’لیلائج‘ کے ذریعے تھیٹر میں واپسی کر رہے ہیں۔ یہ ڈرامہ پنکج ترپاٹھی اور ان کی اہلیہ مریدولا نے پروڈیوس کیا ہے، جس میں ان کی بیٹی آشی بھی شامل ہیں۔ آشی اس ڈرامے کے ذریعے اسٹیج پر اپنی پہلی پیشہ ورانہ اداکاری کا آغاز کر رہی ہیں اور یوں وہ پہلی بار اپنے والد کے ساتھ اسٹیج شیئر کریں گی۔ ’لیلائج‘ پنکج ترپاٹھی کو ان کے تھیٹر کے ابتدائی سفر کی طرف...
    پولیس کے مطابق فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر کے مین گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے، گولے گرنے سے حوالدار امجد شہید ہو گئے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے جس میں حوالدار شہید ہوگئے جب کہ دو جوان زخمی ہیں۔ پولیس کے مطابق فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر کے مین گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے، گولے گرنے سے حوالدار امجد شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ میں دو جوان زخمی بھی ہوئے ہیں، واقعہ تحصیل درازندہ میں ہیش آیا، زخمی جوانوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کواڈ کاپٹر کی...
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 9مئی واقعات میں میرا نام شامل کرنے کیلئے پولیس پر دباؤ ہے،خاتون کے سوال کا برا نہیں منایا، جواب دیا ہے،اگرہماری کارکردگی نہ ہوتی تو تیسری بار حکومت نہ ملتی ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سہیل آفریدی نے پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں اور سازوسامان دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پولیس نے دہشتگردی کے خلاف بے تحاشہ قربانی دی ہے،سی ٹی ڈی میں مزید بھرتیاں کی جارہی ہیں،مضبوط انٹیلی جنس سے دہشتگردی کو روکا جا سکتا ہے،خیبرپختونخوا کو بہت جلد دہشتگردی سے پاک کریں گے،عوام کی خوشحالی اور امن کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا، دہشتگردی ختم کرنے کیلئے  کارروائیوں میں خلل...
    معروف سوشل میڈیا اسٹار ڈاکٹر نبیہہ علی خان کے شوہر حارث کھوکھر نے انہیں شادی سے قبل دیے گئے بیانات کی یاد دہانی کرائی جس میں ڈاکٹر نبیہہ کہتی تھیں کہ اسلام میں 4 شادیاں جائز ہیں اور مردوں کے لیے ایک سے زیادہ شادیاں کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ حالیہ پوڈکاسٹ میں ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے ایک بار پھر 4 شادیوں کے موضوع پر بات کی اور کہا کہ وہ کسی ایسی شادی میں نہیں رہیں گی جہاں ان کے شوہر ان کی محبت اور کوششوں کے باوجود کسی دوسری عورت سے شادی کریں۔ تاہم اگر کوئی عورت اس صورتحال کو برداشت کر سکتی ہے تو اسے اپنے شوہر کے ساتھ رہنا چاہیے۔ اس موقع پر حارث...
    ڈیرہ اسماعیل خان؍ نوشکی (نوائے وقت رپورٹ) ڈیرہ  اسماعیل خان میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر کے مین گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کئے گئے گولے گرنے سے حوالدار امجد شہید ہو گئے۔ واقعہ میں دو جوان زخمی بھی ہوئے ہیں۔ واقعہ تحصیل درازندہ میں پیش آیا، زخمی جوانوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع  کر دیا گیا۔ کواڈ کاپٹر کی سمت کا اندازہ کیا جا رہا ہے۔ لکی مروت کے علاقے بھانہ منجیوالا میں دہشت گردوں نے گیس پائپ لائن اور ٹی بی ایس کو  دھماکے سے اڑا دیا۔ محکمہ گیس حکام کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے لکی مروت میں بھانہ منجیوالا میں دھماکے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی محض ایک شہر نہیں؛ یہ ایک متحرک تہذیب، ایک زندہ تاریخ اور مسلسل جدوجہد کا استعارہ ہے۔ یہ وہ شہر ہے جس نے پاکستان کی معیشت کو سہارا دیا، بندرگاہوں سے لے کار صنعتوں تک، یونیورسٹیوں سے لے کر مزدور بستیوں تک اپنا سب کچھ دے ڈالا۔ لیکن المیہ یہ ہے کہ جب بھی کراچی اپنے حقوق کی بات کرتا ہے، جب بھی اس کے مسائل پر سوال اٹھتا ہے، تو منطق کے بجائے تعصب کا کچرا پھینکا جاتا ہے۔ یہ کوئی اتفاق نہیں، بلکہ ایک سوچی سمجھی حکمت ِ عملی ہے۔ چالیس سالہ نااہلی، کرپشن اور بدانتظامی پر انگلی اٹھتے ہی فوراً لسانی تعصب، مہاجر دشمنی اور نفرت کا بیانیہ سامنے آ جاتا ہے۔ جیسے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (مانیٹر نگ ڈ یسک )بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری بیان میں قاسم خان نے کہا کہ وہ اور ان کا بھائی والد سے ملنے پاکستان جانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان 914 دن سے قید تنہائی میں ہیں اور ان کی صحت بگڑ رہی ہے۔ قاسم خان نے کہا کہ عمران خان کو آزاد طبی سہولت تک رسائی نہیں دی جا رہی، حکومت جان بوجھ کر ہماری ویزا درخواستوں پر کارروائی نہیں کر رہی، انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیمیں اور حکومتیں اس معاملے پرآواز اٹھائیں۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
    اسلام ٹائمز: امریکہ کا ایک اور اتحادی ملک سعودی عرب ہے جسے امریکہ میں ڈیڑھ کھرب ڈالر سرمایہ کاری پر مجبور کیا گیا ہے۔ وہ بھی ایسے حالات میں جب گزشتہ برس سعودی عرب کا بجٹ 60 ارب ڈالر کے خسارے سے روبرو تھا۔ وہ ملک جو اپنا بجٹ پورا نہیں کر سکتا اپنے محدود ذرائع کی امریکہ میں سرمایہ کاری پر مجبور کیا جاتا ہے۔ ٹرمپ کے صدر بن جانے کے بعد امریکہ کا اپنے دوست ممالک سے رویہ بھی بہت شدید ہو گیا ہے۔ یورپ چونکہ انرجی اور فوجی شعبوں میں امریکہ پر انحصار کرتا ہے لہذا اس کی اطاعت پر مجبور ہے۔ کینیڈا کسی زمانے میں امریکہ کا آنگن تصور کیا جاتا تھا لیکن آج اس کا...
      بھارتی شہر ممبئی میں پیش آنے والے ایک انتہائی افسوسناک اور انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والے واقعے میں 20 سالہ سماعت و گویائی سے محروم خاتون کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، جس کے نتیجے میں وہ حاملہ ہو گئی۔ پولیس کے مطابق ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد متاثرہ خاتون کا والد ہی بچے کا حیاتیاتی باپ ثابت ہوا، جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بھارت، منی پور میں اغوا اور اجتماعی زیادتی کی شکار خاتون انتقال کر گئی پولیس کے مطابق یہ واقعہ ممبئی کے علاقے کَف پریڈ میں مارچ سے ستمبر 2025 کے دوران پیش آیا۔ ستمبر میں خاتون نے اپنی دادی کو پیٹ میں تکلیف کی شکایت کی، جس پر اسپتال لے...
    ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے جس میں حوالدار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر کے مین گیٹ پر کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے، گولے گرنے سے حوالدار امجد شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ میں دو جوان زخمی بھی ہوئے ہیں، واقعہ تحصیل درازندہ میں ہیش آیا، زخمی جوانوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے، کواڈ کاپٹر کی سمت کا اندازہ کیا جا رہا ہے۔
    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ایک بار پھر سیکیورٹی چیلنجز نے سر اٹھا لیا ہے، نامعلوم مسلح افراد نے احمد وال ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال بردار ٹرین کو راکٹ سے نشانہ بنایا، جس سے ٹرین کے انجن کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پولیس اور ریلوے ذرائع کے مطابق یہ حملہ گزشتہ رات کے اوقات میں ہوا، جب ٹرین گزشتہ پانچ دنوں سے اسی اسٹیشن پر کھڑی تھی۔ ریلوے حکام نے بتایا کہ راکٹ لگنے سے انجن مکمل طور پر غیر فعال ہو گیا ہے، اور اب ٹرین کو لے جانے کے لیے دوسرا انجن بھیجنے کا انتظام کیا جا رہا ہے، مگر ابھی تک متبادل انجن نہیں پہنچ سکا، اس حملے سے خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں...
    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ایک بار پھر سیکیورٹی چیلنجز نے سر اٹھا لیا ہے، نامعلوم مسلح افراد نے احمد وال ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال بردار ٹرین کو راکٹ سے نشانہ بنایا، جس سے ٹرین کے انجن کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پولیس اور ریلوے ذرائع کے مطابق یہ حملہ گزشتہ رات کے اوقات میں ہوا، جب ٹرین گزشتہ پانچ دنوں سے اسی اسٹیشن پر کھڑی تھی۔ ریلوے حکام نے بتایا کہ راکٹ لگنے سے انجن مکمل طور پر غیر فعال ہو گیا ہے، اور اب ٹرین کو لے جانے کے لیے دوسرا انجن بھیجنے کا انتظام کیا جا رہا ہے، مگر ابھی تک متبادل انجن نہیں پہنچ سکا، اس حملے سے خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان...
    انسٹاگرام پر مقبول انفلوئنسر جڑواں بہنوں کے فالوورز کی تعداد تقریباً تین لاکھ تک پہنچ چکی ہے تاہم یہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ نکلیں۔ Itsvaleriaandcamila نامی انسٹاگرام اکاؤنٹ نے گزشتہ دو ماہ کے دوران غیر معمولی ظاہری شکل کے باعث خاصی توجہ حاصل کی، یہ اے آئی سے تیار کردہ کردار خود کو حقیقی قرار دیتے رہے اور ایک جسم میں جڑے دو الگ سروں اور چہروں کے ساتھ نظر آئے۔ اکاؤنٹ پر یہ دعویٰ کیا جاتا رہا کہ وہ اپنی روزمرہ زندگی کے لمحات شیئر کر رہی ہیں، جن میں سیر و تفریح، لباس کی جھلکیاں اور ڈیٹنگ سے متعلق اپ ڈیٹس شامل ہیں۔ دسمبر 2025 میں انسٹاگرام جوائن کرنے کے بعد اب تک...
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں اپنے والد کی صحت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور ان کے بھائی پاکستان آ کر والد سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں، تاہم حکومت جان بوجھ کر ان کی ویزا درخواستوں پر کارروائی نہیں کر رہی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری بیان میں قاسم خان نے کہا کہ عمران خان گزشتہ 914 دن سے قیدِ تنہائی میں ہیں اور اس دوران ان کی صحت مسلسل بگڑ رہی ہے، جبکہ انہیں آزاد اور مناسب طبی سہولیات تک بھی رسائی حاصل نہیں۔ قاسم خان کے مطابق یہ صورتحال سنگین انسانی حقوق کے خدشات کو جنم دیتی ہے،...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار، رائٹر اور ہدایت کار یاسر حسین نے بالی ووڈ فلم بارڈر 2 کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے فلم کے مرکزی اداکار سنی دیول کو والد دھرمیندر کے نقش قدم پر چلنے کا چیلنج دے دیا۔ حال ہی میں فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی اداکار نے ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا، جس میں انہوں نے فلم بارڈر 2 کی کامیابی پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔ باکس آفس پر 22 ملین ڈالر سے زائد کا بزنس کرنے پر سنی دیول نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ ’آواز کہاں تک گئی؟‘ اور پھر خود ہی جواب بھی دیا کہ ’آپ کے دلوں تک۔‘ اسی پوسٹ کے کمنٹس میں تبصرہ...
    ویب ڈیسک:پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کے بھائی اپنے والد سے ملاقات کے لیے پاکستان آنا چاہتے ہیں لیکن حکومت جان بوجھ کر ان کے ویزوں پر کارروائی نہیں کر رہی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں قاسم خان نے کہا کہ ان کے والد عمران خان گزشتہ 914 دنوں سے تنہائی میں قید ہیں اور اس دوران ان کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے اور انہیں آزاد و غیر جانبدار طبی سہولیات تک رسائی بھی نہیں دی جا رہی۔ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کو عمر قید قاسم خان کے مطابق قیدی کو علاج سے محروم...
    اونچ نیچ آفتاب احمد خانزادہ ۔۔۔۔۔۔ نیٹشے ہمیں بتاتا ہے کہ اخلاقیات اور انسانیت اوپر سے بگڑتی ہیں۔ جب چند طاقتور طبقات اپنی ہوس، دولت اور قبضے کے لیے معاشرتی ضابطوں کو مسخ کر دیں، تو انسانی شعور اور اخلاقیات کی جڑیں کھوکھلی ہو جاتی ہیں۔Mass society اور ہجوم اسی نظام کے پیدا کردہ بے شعور رُخ ہیں، جو اپنے مفادات، اپنی شناخت اور اپنے اخلاق کی سمجھ سے محروم رہتے ہیں۔ ”سماج وہ آئینہ ہے جس میں ہم اپنی حقیقت دیکھتے ہیں، اور اگر آئینہ بٹا ہوا ہو تو ہر عکس مسخ ہو جائے گا”۔ ڈیورکائم یہ وہ فلسفیانہ سچائی ہے جو آج پاکستان اور دنیا کے بیشتر سماجوں میں نظر آتی ہے ۔طاقتور طبقات کی توسیع شدہ رسائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے کہا ہے کہ وہ اور ان کے بھائی اپنے والد سے ملاقات کے لیے پاکستان آنا چاہتے ہیں، تاہم حکومت ان کی ویزا درخواستوں پر جان بوجھ کر کوئی کارروائی نہیں کر رہی۔قاسم خان نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کے والد، بانی پی ٹی آئی، گزشتہ 914 دن سے قیدِ تنہائی میں ہیں اور ان کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے، جبکہ انہیں آزادانہ طبی سہولیات تک رسائی بھی فراہم نہیں کی جا رہی۔انہوں نے کہا کہ وہ اور ان کے بھائی اپنے والد عمران خان سے ملنے کے خواہاں ہیں، مگر حکومت دانستہ طور پر ان کی ویزا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی سے اظہارِ یکجہتی اور انہیں خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے آج ملک بھر میں یومِ یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔اس موقع پر پورے ملک میں عام تعطیل ہے۔ مظفرآباد میں صبح 9 اور 10 بجے کے درمیان سائرن بجائے جائیں گے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔ کشمیریوں سے یکجہتی کے اظہار کے لیے ملک بھر میں مختلف تقاریب منعقد کی جائیں گی، جبکہ آزاد کشمیر اور پاکستان کو ملانے والے راستوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بھی بنائی جائے گی۔آج آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس بھی منعقد ہوگا، جس میں شرکت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف مظفرآباد جائیں گے۔صدر اور وزیراعظم...
    ریلوے کالونی کوئٹہ کے رہائشی جاوید کا 24 سالہ بیٹا محمد صدیق ہفتے کی صبح زرغون روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ کا نشانہ بن کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ یہ بھی پڑھیں: ’پولیس میں بھرتی ہوکر دہشتگردوں سے بابا کا بدلہ لوں گی‘، کوئٹہ کے شہید پولیس اہلکار کی ننھی بیٹی کا عزم شہید نوجوان کے والد جاوید نے روتے ہوئے بتایا کہ ان کا بیٹا ان کی آنکھوں کے سامنے سڑک پر تقریباً ڈھائی گھنٹے تک تڑپتا رہا۔ شدید فائرنگ کے باعث وہ فوری طور پر اپنے بیٹے کو اسپتال منتقل نہ کر سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ مسلسل گاڑیاں روکنے کی کوشش کرتے رہے اور لوگوں سے مدد کی منتیں کرتے رہے مگر خوف کے...
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ مریم ریاض وٹو نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر مشال یوسفزئی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں مریم ریاض وٹو نے لکھا کہ عمران خان نے واضح ہدایات دی تھیں کہ اگر مشال یوسفزئی نے اپنا رویہ درست نہ کیا تو ان کی پارٹی رکنیت ختم کر دی جائے۔مریم ریاض وٹو نے اس حوالے سے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اب عمران خان کی ہدایات پر عملدرآمد کا وقت آ گیا ہے۔مریم ریاض وٹو نے سینیٹر مشال یوسفزئی کے ایک نجی ٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیفری ایپسٹین کا نام اب کسی ایک فرد کی شناخت نہیں رہا بلکہ یہ نام جدید عالمی سیاست، طاقت، دولت، جنسی استحصال، عدالتی نظام کی کمزوری اور ذرائع ابلاغ کی اخلاقی آزمائش کی علامت بن چکا ہے۔ ’’ایپسٹین فائلز‘‘ کے نام سے منظر ِ عام پر آنے والی دستاویزات نے ایک بار پھر یہ سوال پوری شدت سے اُٹھا دیا ہے کہ کیا دنیا میں قانون واقعی سب کے لیے برابر ہے؟ یا پھر طاقتور طبقات کے لیے انصاف ایک قابل ِ خرید شے بن چکا ہے۔ ایپسٹین کی زندگی، اس کے روابط اور اس کی پراسرار موت نے ایسے بے شمار پردے چاک کیے ہیں جن کے پیچھے عالمی اشرافیہ کے وہ چہرے چھپے تھے جو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ وادیِ کشمیر میں گزشتہ پون صدی سے زائد عرصے سے جاری بھارتی جبر و تسلط کے خلاف کشمیری عوام آج 5 فروری کو پاکستان، بھارت اور مقبوضہ وادی سمیت دنیا بھر میں یومِ یکجہتی کشمیر منا رہے ہیں۔ پاکستان میں ہر سال یہ دن سرکاری اور نجی سطح پر خصوصی اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے جس کا مقصد بھارتی تسلط سے آزادی کی جدوجہد کرنے والے کشمیری بہنوں بھائیوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار اور ان پر بھارتی مظالم کی جانب اقوام عالم کی توجہ مرکوز کرانا ہے ہر سال مقبوضہ وادی میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان کے ساتھ اظہار محبت کیا جاتا ہے اور آج بھی مقبوضہ وادی میں جوش...
    خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ والدہ کے وژن سے ہزاروں خواتین پر مشتمل نیٹ ورک قائم ہوا ہے۔ابوظبی میں زاید ایوارڈز میں شرکت کرتے ہوئے خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نے بتایا کہ شہید بےنظیر بھٹو نے پاکستان میں خواتین کیلیے کمیونٹی ہیلتھ ماڈل بنایا۔اس موقع پر تقریب میں شریک عالمی رہنماؤں نےامن، برداشت اور تعاون پر گفتگو کی۔آرمینیا آذربائیجان امن معاہدہ کو بھی زاید ایوارڈ دیا گیا جبکہ افغان لڑکیوں کی تعلیم کی علمبردار زرقہ یفتالی اور فلسطینی ادارے کے تعاون کے لیے بھی زاید ایوارڈ رکھا گیا۔